کتاب البریہ
حصہ 23
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كتاب البرية
دو مہتر میرے ساتھ مکان میں بند کئے گئے تھے۔ وہ بھی سکھلاتے رہتے تھے۔ قطب دین کی بابت
مجھے وارث دین عبدالرحیم و پریم داس نے کہا تھا کہ اس کا نام لو۔ وکیل صاحب (لالہ رام بھیج ) نے
☆
انار کلی میں مجھ سے پوچھا تھا کہ تمہارے ساتھ کوئی اور آدمی بھی تھایا نہ۔ جب تک کسی اور آدمی کا ذکر
نہ ہو وے تم پرندہ نہ تھے کہ مار کر اڑ جاتے عدالت باور نہیں کرے گی۔ اس پر وارث دین وغیرہ نے
قطب دین کی شمولیت کی بابت مجھے سکھلایا تھا ۔ میں نے وکیل صاحب کو پتہ قطب الدین کا
نہیں بتلایا تھا۔ میرے ہاتھ پر پریم داس نے کرمونکی ڈیوڑھی اور قطب الدین کا پتہ لکھ دیا تھا کہ ۲۸
جب اظہار دو گے یاد رکھنا۔ پنسل سے لکھا تھا۔ پنسل وارث دین کی تھی۔ یہی پنسل ہے جو اس وقت
وکیل کے ہاتھ میں ہے اور اسی سے لکھا تھا۔ نوٹ۔ (تسلیم کیا گیا کہ پنسل وارث دین کی ہے )۔
اور بھی بہت پنسلیں سکول میں تھیں۔ وارث دین وغیرہ قطب دین کا حلیہ بیان کرتے تھے مگر میں
اس کو مطلق نہیں جانتا۔ رات کو انہوں نے مجھ سے حلیہ وغیرہ قطب دین کا ذکر کیا تھا۔ وکیل سے
میں نے حلیہ وغیرہ کا ذکر نہیں کیا تھا۔ بھگت پریم داس ، وارث دین اور عبدالرحیم کے سکھلانے
پر میں نے بیان کیا تھا کہ مرزا صاحب کو مٹھیاں بھرا کرتا تھا۔ میں مرزا صاحب کے مکان پر کبھی
نہیں گیا تھا صرف ایک دفعہ ان کو مسجد میں دیکھا تھا۔ صرف ان لوگوں کے کہنے سے سب بیان
کے سوال سے جو حقیقت میں ان کے مذہب کو پاش پاش کرتا ہے ایسے لا جواب ہو گئے کہ ۲۲۸
جن جن لوگوں نے اس تحقیق پر اطلاع پائی ہے وہ سمجھ گئے ہیں کہ اس اعلیٰ درجہ کی تحقیق نے
صلیبی مذہب کو توڑ دیا ہے۔ بعض پادریوں کے خطوط سے مجھے معلوم ہوا ہے کہ وہ اس فیصلہ
کرنے والی تحقیق سے نہایت درجہ ڈر گئے ہیں اور وہ سمجھ گئے ہیں کہ اس سے ضرور صلیبی
مذہب کی بنیاد گرے گی ۔ اور اس کا گرنا نہایت ہولناک ہوگا ۔ اور وہ لوگ در حقیقت اس
مثل کے مصداق ہیں کہ يُرجى برء من جرحه السنان۔ ولا يرجى برء من مزقه
بقيه حاشيه
اس جگہ سے ظاہر ہے کہ دیسی عیسائی کسی چلن کے آدمی ہیں اور جھوٹ کو کیسا شیر مادر سمجھتے ہیں اور کیسے
جھوٹے منصوبے ظلم کرنے کے لئے باندھتے ہیں۔ منہ
كتاب البرية
کیا ہے۔ ان ہی کے کہنے سے بیان کیا تھا کہ امرتسر مسجد خیر الدین میں مظہر سویا رہا تھا۔ یہ بات
بھی بٹالہ میں مجھے سکھلائی گئی تھی۔ مارے ڈر کے پہلے میرا بیان جھوٹا لکھواتے رہے ہیں۔ جب
تھانہ دار بلانے گیا تھا وہ اندر تھا باہر وارث دین نے مجھے کہا کہ خبردار پہلا بیان مت بدلنا تم کو
ڈاکٹر صاحب نے وعدہ معافی دیا ہوا ہے۔ دو سپاہی پولیس کے سکھ تھے۔ انہوں نے بھی مجھے کہا تھا
که خبر دار اظهار مت بدلنا۔ ایک مدرس نہال چند نے بھی ایسا ہی کہا تھا۔ آج صبح عبد الغنی عیسائی
۲۲۹ میرے پاس آیا تھا اور کہتا تھا کہ شیخ وارث دین اور یوسف کہتے ہیں کہ تم کو ڈاکٹر صاحب سے
معافی دلوادیں گے اور تم بیچ رہو گے اگر پہلا اظہار دو گے۔ کپتان صاحب کو میں نے اس امر کی
اطلاع دے دی تھی۔ صاحب بہادر غسل کر رہے تھے خانساماں خاکروب وغیرہ سب احاطہ والوں
کو خبر ہے کہ انہوں نے اس کو دیکھا تھا۔ میں نے کوئی کمرہ مرزا صاحب کا نہیں دیکھا ہوا اور نہ
غسل خانہ کا کوئی علم ہے صرف ان لوگوں کے کہنے سے میں نے ایک کمرہ کا جو مسجد کے اوپر لے
حصہ سے ملا ہوا ہے نام لے دیا تھا۔ ڈر کے مارے میں سب بیان کرتا رہا تھا۔ نورالدین عیسائی نے
مجھے کہا تھا کہ تمہارا گزارہ میرے پاس نہیں ہو سکے گا۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس جاؤ۔ اس لئے میں
ڈاکٹر صاحب کے پاس گیا تھا ورنہ پہلے کوئی واقفیت ڈاکٹر صاحب سے نہ تھی۔ اقبال کا مطلب
مجھے عبدالرحیم نے بتلایا تھا اور میں نے لکھ دیا تھا۔ لفظ بھی مجھے اس نے بتلائے تھے۔ پہلے جو
تمتين
اشيه
البرهان - یعنی جو شخص نیزہ سے زخمی کیا جائے اس کا اچھا ہونا امید کی جاتی ہے لیکن جو شخص
برہان سے ٹکڑے ٹکڑے کیا جائے اس کا اچھا ہونا امید نہیں کی جاتی ۔
ایسا ہی میں نے خدا تعالیٰ سے علم پا کر ثابت کر دیا کہ مسیح کا رفع جسمانی بالکل جھوٹ
ہے۔ عیسائی تو اریخ پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مدت تک عیسائیوں کا یہی عقیدہ تھا کہ
حضرت عیسی علیہ السلام در حقیقت فوت ہو گئے ہیں اور ان کا رفع روحانی ہوا ہے۔ پھر بعد میں
جب عیسائی لوگ یہودیوں کے مقابل پر رفع روحانی کا کوئی ثبوت نہ دے سکے کیونکہ روح نظر
نہیں آتی تو یہ بات بنائی گئی کہ یسوع کو آسمان کی طرف جاتے فلاں شخص نے دیکھا تھا۔ اور
كتاب البرية
تحریر میں نے کی تھی وہ مجھ سے لے کر انہوں نے چاک کر دی تھی۔ جو بیان میں نے اب لکھایا
ہے یہ بالکل درست اور سچ ہے۔ پہلا بیان مارے خوف اور ترغیب کے لکھایا تھا۔ میں نے
خود بخود یہ بیان جواب لکھوایا ہے کسی کی ترغیب یا تحریص سے نہیں لکھوایا۔ (بسوال وکیل
استغاثہ ) میں اس وقت تک محمدیوں سے نہیں رلا ۔ یعنی نہ محمد صاحب کو سچا جانتا ہوں اور قرآن
کو۔ متلاشی عیسائی ہوں۔ میں لاہور سے قادیاں مولوی نورالدین کے ساتھ کبھی نہیں آیا اور نہ ۲۳۰
امرتسر میں۔ پہلے پہل جب قادیاں گیا تھا سالم یکہ بٹالہ سے لیا تھا۔ شیخ رحمت اللہ کو دو دفعہ میں
نے لاہور میں دیکھا تھا یعنی ملا تھا۔ پہلی دفعہ اس نے ۸ مجھے دیئے تھے۔ ڈاکٹر نبی بخش کو لاہور
دیکھا تھا۔ لاہور سے بٹالہ تک آیا وہ اول درجہ کی گاڑی میں تھا اور میں سوم درجہ میں تھا۔ بٹالہ اس
کے پاس میں نہیں ٹھہرا تھا۔ صرف رات رہا اور صبح قادیاں چلا گیا تھا۔ قادیاں جانے کے وقت
سے مولوی نور دین سے واقف ہوا ہوں۔ میری سفارش کسی نے مولوی نورالدین سے نہیں کی
تھی۔ میراں بخش گجراتی نے مجھے کہا تھا کہ مرزا صاحب کے پاس قادیاں جاؤ اور تعلیم پاؤ۔
دوسری دفعہ گجرات نوکری کے واسطے مظہر گیا تھا۔ میرے پاس دو روپیہ تھے جب قادیاں گیا تھا۔ مولوی
نورالدین کی میرے چچا برہان الدین سے خبر نہیں کہ دوستی ہے یا نہ۔ جب میں پہلی دفعہ قادیاں آیا
برہان الدین وہاں نہ تھا۔ دوسری دفعہ میرے آنے سے پہلے وہ وہاں تھا۔ وہ اور میں اکٹھے
پھر رویت کے لحاظ سے دلوں میں یہ بات سما گئی کہ جسم عنصری کے ساتھ یسوع آسمان پر چلا ۲۳۰
گیا ۔ آسمان پر چڑھانے سے اصل غرض تو یہ تھی کہ تا یہودیوں کے اس الزام سے یسوع کو
بری کریں کہ وہ نعوذ باللہ لعنتی ہے اور خدا تعالیٰ کی طرف اٹھایا نہیں گیا ۔ مگر جن لوگوں نے
اس اعتراض سے بچنے کے لئے یسوع کے جسم کو آسمان پر چڑھا دیا انہوں نے یہ خیال نہیں
کیا کہ لعنت جس پر یہود زور مارتے تھے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ مصلوب ہونے سے کسی
کا جسم آسمان پر نہیں جاتا بلکہ مطلب یہ ہے کہ ملعون کی روح خدا تعالیٰ کی طرف اٹھائی
نہیں جاتی۔ یہودیوں کا یہ خیال نہ تھا کہ ملعون کا جسم آسمان پر نہیں جاتا اور نہ ان کا
بقيه حاشيه
كتاب البرية
نہ رہتے تھے۔ برہان الدین سے میری پہلے بھی صلح تھی تب بھی تھی ۔ جب بٹالہ میں یہ مقدمہ
ہو رہا تھا خبر نہیں برہان الدین تھا۔ اب بھی معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہے۔ کیونکہ میں پہرہ میں
۲۳ تھا۔ میں نے ٹوکری اٹھانے کا کام از خود کیا تھا کسی کے کہنے سے نہیں کیا تھا۔ چھاپہ چھاپہ خانہ میں
علیحدہ کام کیا تھا۔ میں نے برہان الدین کو وہاں تب نہیں دیکھا تھا۔ صرف ایک جوڑا کپڑوں
کا میرے پاس تھا جب میں قادیاں گیا تھا۔ مجھے وارث دین وغیرہ کہتے تھے کہ تم کہو کہ دوتین
جوڑے تھے جب گیا تھا۔ غلام مصطفی میرا پہلے واقف نہ تھا۔ مسلمان جان کر کھانا اس نے
دو روز دیا تھا۔ بٹالہ میں دریافت کر کے اس کے چھاپہ خانہ میں گیا تھا۔ ۹ بجے دن کے
گاڑی میں سوار ہو کر امرتسر گیا تھا۔ جاتے ہی حال بازار سے نورالدین کا پتہ مجھے ملا تھا کہ
وہ عیسائی منا د ہے۔ کھانا کھا کر بٹالہ سے چلا تھا۔ دو تین بجے دن کے گرے صاحب کے
پاس گیا تھا اور اسی روز ڈاکٹر صاحب کے یہاں گیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب نے میرے نانکے
وغیرہ کا حال پوچھا تھا اور میں جواب کافی نہ دے سکا تھا ۔ ٹم ٹم میں تھا نہ دار مجھے چڑھا
لایا تھا۔ سائیس کے سامنے مجھے پیچھے بٹھایا تھا۔ شام کو پریم داس و وارث دین وغیرہ
کپتان صاحب کے بنگلہ پر آئے تھے کہ لڑکا ہم کو مل جاوے۔ راستہ میں تھانہ دار نے مجھ سے
کوئی گفتگو نہیں کی تھی۔ میں نے پوچھا تھا کہ کیوں مجھے کپتان صاحب نے بلایا ہے اس نے کہا
ه حاشيه
یہ خیال تھا کہ جو لوگ ملعون نہیں ہوتے وہ معہ جسم آسمان پر چلے جاتے ہیں۔ توریت سے
ثابت ہے کہ حضرت ! ت یوسف کی ہڈیاں چار سو برس بعد فوت کے حضرت موسیٰ کنعان کی طرف
لے گئے ۔ ۔ اگر اگر وہ و ہڈیاں آسمان پر چلی جاتیں تو زمین سے کیونکر دستیاب ہوتیں۔ توریت سے
یہ بھی ثابت ہے کہ انسان مرنے کے بعد خاک میں جائے گا کیونکہ وہ خاک سے پیدا کیا گیا
ہے۔ غرض اس میں کسی کو کلام نہیں کہ مرنے کے بعد تمام نبی زمین میں ہی دفن ہوتے رہے
ہیں اور ظاہر ہے کہ تمام نبی خدا کے مقرب تھے نہ ملعون ۔ پھر اگر ملعون کی یہ علامت ہے کہ
وہ معہ جسم آسمان پر نہیں اٹھایا جاتا تو نعوذ باللہ تمام نبی ملعون ہوں گے کیا اور ایسا خیال
اگر ملعون معہ جسم آسمان پر نہیں جاتا تو ماننا پڑے گا کہ جو لوگ ملعون نہیں وہ ضرور معہ جسم آسمان پر جاتے
ہیں اور یہ صریح باطل ہے۔ منہ
كتاب البرية
تھا کہ خبر نہیں۔ سیدھا بنگلہ پر تھانہ دار لے گیا۔ بموجب حکم کپتان صاحب کے تھانہ دار نے مجھ ۲۳۲
سے دریافت کیا۔ وہ دوسرا تھانہ دار تھا۔ درخت کے نیچے جو احاطہ بنگلہ میں ہے تھانہ دار مجھے لے
گئے اور مجھ سے دریافت کیا۔ قریب پچیس گز کے درخت دور تھا۔ انہوں نے مجھے کہا کہ تو جھوٹ
بولتا ہے۔ سچ نہیں بولتا۔ میں نے جواب دیا کہ میں سچ کہتا ہوں جو لکھایا ہے سچ ہے۔ پھر انہوں
نے کپتان صاحب سے کہا کہ یہ لڑکا سچ نہیں بتلاتا ہے۔ صاحب نے حکم دیا کہ میرے رو بروئے
لاؤ۔ محمد بخش پوچھنے والوں میں نہ تھا۔ صرف ایک آدمی پوچھتا تھا جو دوسرا تھانہ دار ہے نام نہیں
جانتا۔ وہ تھانہ دار نہیں پوچھتا تھا جو گاڑی میں لایا تھا۔ محمد بخش نے کوئی بات مجھ سے نہیں پوچھی
تھی۔ محمد بخش اور دوسرا تھا نہ دار اور ایک اور سپاہی یا منشی وہاں تھے۔ وہ منشی ہندو تھا۔ وہ منشی کسی
مقدمہ کے فیصلہ ہونے کا ذکر کرتا تھا۔ اس لئے معلوم ہوا کہ وہ منشی ہے۔ مجھے محمد بخش نے نہیں کہا تھا
کہ تم نے مرزا صاحب کے برخلاف لکھوانے میں گناہ کیا ہے۔ مجھے کوئی آدمی مرزا صاحب کا نہیں
ملا۔ صرف چار پانچ منٹ درخت کے نیچے گفتگو ہوئی تھی۔ تین چار قدم کے فاصلہ پر چار پائی تھی
اُس پر پھر میں لمبا پڑا رہا تھا۔ ایک دو گھنٹے کے بعد نو کر اُٹھا اور مظہر کو کپتان صاحب کے
رو بروئے حاضر کیا گیا۔ میرے پاس کوئی آدمی نہیں آیا۔ اور نہ کسی نے تھانہ دار سے گفتگو کی تھی۔
بقيه حاشيه
صریح باطل ہے۔ لہذا قطعی طور پر یہ ماننا پڑا کہ ملعون سے مراد وہ شخص ہے جس کی روح کو خدا کے ۲۳۲
قرب میں جگہ نہ ملے اور خدا کی طرف نہ اٹھایا جائے۔
اور میں ابھی لکھ چکا ہوں کہ توریت کے رو سے جو شخص لکڑی پر لڑکا یا جائے یعنی ،
مصلوب ہو وہ لعنتی ہے۔ اور اسی سے یہود نے یہ نتیجہ نکالا تھا کہ نعوذ باللہ حضرت عیسی علیہ السلام
لعنتی ہیں ۔ اور اس تحقیق سے ثابت ہوا کہ لعنت کو جسم سے کچھ تعلق نہیں اور نہ عدم لعنت سے
جسم کا آسمان پر جانا مانا گیا ہے ۔ لہذا یہود کا اعتراض حضرت مسیح کی نسبت صرف یہ تھا کہ وہ
ان کو ملعون ٹھہرا کر اس مقام قرب اور رحمت سے بے نصیب ٹھہراتے تھے جہاں ابراہیم اور
كتاب البرية
۲۳۳﴾ جب کپتان صاحب نے مجھ سے اول دریافت کیا تو میں نے وہی حالات بیان کیا جو پہلے
لکھوایا تھا۔ صاحب نے کہا کہ جھوٹ بولتے ہو اب تم کو انار کلی میں نہیں بھیجا جاوے گا۔
گورداسپور لے جاویں گے۔ پھر میں نے کہا کہ میں نے سچ بولا ہے۔ صاحب نے کہا کہ نہیں تم
جھوٹ بولتے ہو جب تمہارے شک رفع ہو گئے تھے تو کیوں پھر عیسائیوں کے پاس گئے تھے۔
میں نے کہا تھا کہ نوکری کے واسطے گجرات گیا تھا۔ صاحب نے کہا تھا کہ مرزا صاحب کے تم کو بھیجنے
کی بابت جھوٹا معلوم ہوتا ہے۔ سچ سچ بتلاؤ۔ میں نے خدا کے خوف سے ڈر کر پھر سب حال
سچ سچ بتلا دیا جو کھایا گیا ہے۔ انسپکٹر صاحب اور محمد بخش تھا نہ دار اور ایک اور منشی اُس وقت موجود
تھے جب کپتان صاحب نے میرا بیان لکھا تھا۔ صاحب سوال کرتے رہے تھے اور میں مسلسل
بیان لکھواتا رہا تھا۔ اُسی روز مجھے گورداسپور لے آئے تھے۔ جب اقبال لکھا گیا تھا ڈاکٹر صاحب
پانچ چار قدم کے فاصلہ پر بیٹھے ہوئے تھے۔ عبدالرحیم کہتا تھا کہ ڈاکٹر صاحب تم کو بچالیں
گے اور دھمکی بھی دی گئی تھی کہ تمہاری تصویر ہمارے پاس ہے جہاں جاؤ گے پکڑے
جاؤ گے۔ لفظ ” مارڈال“ کا میرے کان میں عبدالرحیم نے کہا تھا کہ لکھو۔ جس رات لالہ رام بھیج
نے مجھ سے پوچھا تھا اُس سے دوسرے دن میری شہادت دوبارہ ہوئی تھی اور پیشی
عدالت سے پہلے عبد الرحیم وغیرہ نے نے قطب الدین وغیرہ کی بابت سکھ کی بابت سکھلایا تھا۔ پہلی دفعہ
اسرائیل اور یعقوب وغیرہ نبیوں کی روحیں گئی ہیں ۔ پس اس مقام میں یہ خیال پیش کرنا کہ
۲۳۳ حضرت مسیح معہ جسم آسمان پر چلے گئے ہیں پھر اس سے ان کی خدائی نکالنا یہ ایک ایسا امر ہے جو
یہودیوں کے اعتراض سے کچھ تعلق نہیں رکھتا۔ معلوم ہوتا ہے کہ اس زمانہ کے گذرنے کے بعد یہ
دعوی کہ یسوع آسمان پر چلا گیا ہے اس غرض سے کیا گیا تھا کہ تا یہودیوں کے اعتراض لعنت کو
دفع کیا جائے اور اس وقت تک عیسائیوں کا یہی خیال تھا کہ خدا کی طرف مسیح کی روح اٹھائی گئی۔
کیونکہ خدا کی طرف روح جاتی ہے نہ کہ جسم اور پھر دوسرے زمانہ میں اصل بات بگڑ کر یہ خیال
پیدا ہوا کہ مسیح کا جسم آسمان پر چلا گیا ہے اور وہ خدا ہے ۔ حالانکہ اصل مدعا یہ تھا کہ مسیح کو
قيه حاشي
كتاب البرية
جب وکیل بارہ بجے آیا اُس نے مجھ سے کہا تھا کہ تم پر ند نہیں ہو کہ اُڑ کر امرتسر گئے تھے کوئی اور ۲۳۴
آدمی بھی تمہارے ساتھ ہوگا۔ اور تب عبدالرحیم وغیرہ نے مجھے قطب الدین کی شمولیت کی
بابت کہا تھا۔ نوٹ وکیل استغاثہ نے تسلیم کیا کہ ہم نے دوسرے آدمی کی شمولیت کی بابت
گواہ سے شام کے وقت بھی پوچھا تھا۔ شام کے وقت پھر وکیل نے پوچھا تھا اور میں نے
حسب گفته عبد الرحیم وغیرہ قطب الدین کا نام بتلایا تھا۔ وکیل نے مجھے کہا تھا کہ عدالت اس
بات کو نہیں مانے گی کہ تو اکیلا مار کر چلا گیا یا چلا جاوے گا۔ کسی اور آدمی کی شمولیت ضرور
ہوگی ۔ تب بارہ بجے کے بعد حسب سکھلاوٹ قطب الدین کا نام بیان کیا تھا۔ مسجد کے
ساتھ ایک کمرہ ہے جس کی بابت میں نے ذکر کیا تھا۔ پہاڑ کی طرف ہے۔ معلوم نہیں اُس کا
دروازہ کدھر کو ہے۔ مجھے کچھ معلوم نہیں کہ قطب الدین کا رنگ و حلیہ کیا ہے۔ اور نہ کسی نے مجھے
بتلایا تھا۔ نہ اب تک میں اُس کے حلیہ وغیرہ سے آگاہ یا واقف ہوا ہوں۔ ( بسوال عدالت ) پیشی
عدالت سے پہلے بارہ بجے دن کے وقت وکیل رام بھیج میرے پاس آیا اور مجھے کہا کہ تم پر ند نہیں
ہو کہ مار کر اڑ جاتے۔ اس کے بعد وارث دین وغیرہ نے مجھے قطب دین کا نام بتلایا اور جب
شام کو وکیل نے پھر مجھ سے ذکر کیا تو قطب الدین کا نام میں نے بتلایا تھا اور میری ہتھیلی پر دوسری
بقيه حاشيه
صلیب کے نتیجہ سے بچالیا جائے ۔ اور وہ روحانی رفع پر موقوف تھا۔ اور روحانی رفع اسی غرض
سے تھا کہ تا یہ دکھلایا جائے کہ وہ لعنت کے داغ سے پاک ہے مگر تو ریت کے منشاء کے موافق ۲۳۴
لعنت کے داغ سے وہ پاک ہو سکتا ہے جس کی روح خدا کی طرف اٹھائی جائے نہ کہ جسم آسمان
کی طرف جائے ۔ عیسائی اس بات کو بآسانی سمجھ سکتے ہیں کہ حضرت مسیح بقول ان کے صلیبی
موت سے اس الزام کے نیچے آگئے تھے کہ وہ لعنتی ہوں اور اس لعنت سے مراد ابدی لعنت تھی ۔
پھر اس عقیدہ کے موافق اول اعتراض تو یہی ہوتا تھا کہ وہ ابدی لعنت یعنی یہ کہ رحمت الہی سے
مردود ہو جانا اور خدا کا دشمن ہو جانا اور خدا سے بیزار ہو جانا اور شیطان سیرت ہو جانا
كتاب البرية
۲۳۵ دفعہ عدالت میں پیش ہونے سے پہلے پر یمد اس نے پتہ قطب دین کا لکھا تھا۔ ( بسوال وکیل
ملزم ) جب دوبارہ شہادت بٹالہ میں ہوئی اُسکے بعد ڈاکٹر صاحب کے پاس رہا تھا۔ دو سپاہی
اور دو چوہڑے اور تین عیسائی میری حفاظت پر تھے یعنی اُنکے پہرہ میں مظہر تھا۔ مرزا صاحب
کا کوئی آدمی مجھے نہیں ملا اور نہ اُس بیان کو میں نے کسی کی ترغیب اور تحریص سے لکھایا جو پولیس
والے صاحب کے رو بروئے لکھایا گیا ہے۔ صرف صاحب نے کہا تھا کہ ہم سچ دریافت کرنا
چاہتے ہیں اور میں نے خدا کے خوف سے سچ لکھا دیا۔ تھانہ داروں نے مجھے کوئی خوف
یا ترغیب نہیں دی تھی۔ مرزا صاحب نے ہرگز مجھے نہیں کہا تھا کہ تم جا کر ڈاکٹر صاحب کو
مار ڈالو۔ مسجد کے ساتھ والے کمرے میں کوئی شخص نہیں جاسکتا۔ وہ زنان خانہ صاحب مکان کا
ہے۔ مجھے اُس کے دروازے کا کی زے کا بھی حال معلوم نہیں ہے۔ شیخ وارث دین ، بھگت پر ، یمد اس اور
ایک اور عیسائی بوڑھا اور عبدالرحیم مجھے سکھلاتے رہے تھے۔ اُس رات کو جس کے دوسرے دن
میری دوبارہ شہادت ہوئی ہے تا لا باہر سے مکان کو لگا کر مجھے اندر مکان کے بند رکھتے تھے۔
انار کلی میں مجھے سکھلاتے رہے تھے کہ تم بیان کرنا کہ مرزا صاحب نے مجھے مارنے کے واسطے
بھیجا تھا۔ وکیل نے جب شام کے وقت مجھ سے پوچھا تھا اُسوقت ڈاکٹر صاحب ذرا فاصلے پر
بیٹھے ہوئے تھے۔ وکیل نے کہا تھا کہ جو سوال ملزم کی طرف سے وکیل کرے اُس کا جواب
قيه حاشيه
با
جیسا کہ لغت کی رو سے مفہوم لعنت کا ہے وہ تین دن تک کیوں محدود ہوگئی ۔ کیا تو ریت کا مطلب
صرف تین دن ہیں یا ابدی لعنت ہے؟ اس خود تراشیدہ عقیدہ سے تو توریت باطل ہوتی ہے اور
ممکن نہیں کہ خدا کا نوشتہ باطل ہو۔
علاوہ اس کے توریت کا مطلب تو یہ تھا کہ صلیب پر مارے جانے سے خدا کی
طرف روح اٹھائی نہیں جاتی بلکہ جہنم کی طرف جاتی ہے ۔ چنانچہ یہ مؤخر الذکر جزو
عیسائیوں کے عقیدہ میں داخل ہے اسی وجہ سے وہ لوگ نعوذ باللہ حضرت عیسی علیہ السلام کی
نسبت یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ تین دن تک جو لعنت کے دن تھے وہ نعوذ باللہ جہنم میں رہے اور
كتاب البرية
الٹا دینا۔ میں یہ بات سچ اور ایمان سے کہتا ہوں کہ وکیل رام بھیج نے مجھ کو حسب مذکورہ بالا کہا ۲۳۶
تھا۔ میرے ساتھ ایک سپاہی آریہ قادیاں گیا تھا۔ آریوں کے ہاں ٹھہرا تھا اور آریوں نے
گواہ بنا دئیے تھے۔ نہال چند مدرس عیسائی ہے۔
سنایا گیا درست ہے تسلیم کیا گیا
عبد الحميد بقلم خود
دستخط حاکم
نقل ترجمہ بیان ڈاکٹر مارٹن کلارک صاحب با جلاس کپتان ایم ڈبلیوڈ گلس صاحب بہادر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپور
د خود
مہر عدالت
سرکار بذریعہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک صاحب بنام مرزا غلام احمد قادیانی جرم ۰۷ ا ضابطہ فوجداری
ترجمہ بیان ڈاکٹر مارٹن کلارک صاحب با قرار صالح ۲۰ را گست ۱۸۹۷ء
ہم کو عبد الحمید کے اس دوسرے بیان کی نسبت کچھ معلوم نہیں ہے۔ عبدالرحیم ۳ بجے
اور چھ بجے کے درمیان بیاس جا کر امرتسر واپس آسکتا تھا۔ جب ہم سب بیاس گئے تو کسی
شخص کو عبد الحمید کے ساتھ علیحدہ بات کرنے کا موقعہ نہیں تھا۔ عبدالحمید کے اقبال کے وقت
عبدالرحیم ذرا فاصلے پر موجود تھا اور کان میں بات نہیں کر سکتا تھا۔ اُس نے ہمارے پاس
اقبال کیا۔ عبدالرحیم اقبال کرنے کے وقت نہیں بولا ۔ اقبال میں لفظ نقصان اول عبد الحمید
نے لکھا تھا اور پھر لفظ مارڈالنا اُس نے از خود لکھا تھا۔ ہم نے لڑکے کو مسٹر اہل ساپ صاحب
جب لعنت کے دن ختم ہو چکے تو وہ اسی جسم کے ساتھ جو لعنتی صلیب پر چڑھایا گیا تھا اور بذریعہ (۲۳۶)
سزا جہنم صاف نہیں کیا گیا تھا خدا تعالیٰ کی طرف اٹھائے گئے ۔ سو عیسائی لوگ اس بات کو
خود مانتے ہیں کہ لعنت کے دنوں نے تقاضا کیا کہ تا حضرت یسوع کی روح جہنم میں جائے اور
بقيه حاشيه
پھر جو لعنت سے پاک ہونے کے دن تھے ان دنوں نے تقاضا کیا کہ تا ان کی روح خدا تعالیٰ
کی طرف اٹھائی جائے ۔ اب چونکہ وہ لعنت کے دنوں کی نسبت اقرار کر چکے ہیں کہ یسوع
کی محض روح ہی جہنم میں گئی تھی اس لئے انھیں اس دوسرے پہلو میں بھی یہی اقرار کرنا پڑے گا کہ
كتاب البرية
۲۳۷ ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس بہادر کی درخواست اور اُس کی اپنی درخواست پر رکھا تھا۔ ہم نے
مسٹر گرے اور اُس کے اُن کے پاس جانے کی نسبت بعد میں سنا ۔ ( بسوال وکیل ملزم ) ہم ڈاکٹر
مشنری ہیں ۔ ہم نے اپنے وکیل کا سفر خرچہ اور محنتانہ نہیں دیا۔ ہم کو یاد نہیں ہے کہ آیا ہم نے
رام بھیج دت کو وکیل مقرر کیا یا وہ از خود آیا۔ ہم لوگ ایک شخص جو سب کا دشمن ہے کے بارے
میں مل کر کارروائی کرتے ہیں۔ (بسوال عدالت ) عبد الرحیم ۳۲ سال ملازمت مشن میں
رہا۔ جب لڑکا آیا ۔ عبد الرحیم ایک بڑی خوف زدہ حالت میں تھا اور اقبال کیا کہ وہ اُس کو مار
ڈالنے آیا ہے۔ لڑکے کی روانگی کے دن ہم عبدالرحیم کو اُس کے ظاہر ارادوں کے بارے میں
ناراض ہوئے ۔ ہم کو سوجھ گئی تھی کہ اشارہ نا درست نہیں تھا۔ اور لڑکے کے چہرے پر ظاہرا
ایک رنگ آتا تھا اور دوسرا جاتا تھا 97-8-20 کوئی سوال نہیں ہوا۔ دستخط حاکم
نقل بیان مسٹر لیمار چنڈ صاحب ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس گورداسپور بعد الت فوجداری اجلاسی
مسٹرایم ڈبلیوڈ گلس صاحب بہادر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ضلع گورداسپور در عدالت
سرکار بذریعہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک بنام مرزا غلام احمد قادیانی جرم ۰۷ ا ضابطہ فوجداری
دستخط حاکم
۲۰ را گست ۹۷ بیان مسٹر لیمار چنڈ صاحب ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس با قرار صالح ۔
۱۳ تاریخ کو صاحب مجسٹریٹ ضلع نے ہم سے فرمایا تھا کہ عبد الحمید کے بیان سے پوری تسلی ان کی نہیں
خدا کی طرف بھی محض ان کی روح ہی گئی تھی اور اس کے ساتھ وہ جسم نہیں تھا جو نعوذ باللہ لعنتی
صلیب سے ناپاک ہو چکا تھا۔ کیونکہ جس حالت میں لعنت کے دنوں میں جسم تین دن تک قبر
میں رہا اور جہنم میں لعنت کا نتیجہ بھگتنے کے لئے محض روح گئی تو پھر خدا جو بموجب قول ان
کے روح ہے کیونکر اس کی طرف جسم اٹھایا گیا ۔ حالانکہ جسم کا جہنم میں جانا ضروری تھا
کیونکہ گولعنت یسوع کے دل پر پڑی مگر جسم بھی دل کے ساتھ شریک تھا بالخصوص اس وجہ سے
کہ عیسائیوں کا جہنم محض ایک جسمانی آتش خانہ ہے کوئی روحانی عذاب اس میں نہیں ۔ غرض
بقيه حاشيه
كتاب البرية
ہوئی اور زیادہ حال دریافت کرنا ضروری ہے۔ ہم نے ڈاکٹر کلارک صاحب سے قبل اس کے کہ وہ ۲۳۸
جائیں دریافت کیا کہ کس طرح عبدالحمید کو ہم بلائیں ۔ انہوں نے نہال چند منشی کا پتہ دیا کہ اس
کو لکھ کر بلا لیں ۔ ۱۴ تاریخ کو محمد بخش ڈپٹی انسپکٹر بٹالہ مسانیاں سے واپس بٹالہ آیا اور ہم نے اس
کو نہال چند کے پاس معہ ایک چٹھی کے بھیجا۔ جب وہ عبدالحمید کو لایا ہمارے پاس بہت کام تھا۔
ہم نے محمد بخش ڈپٹی انسپکٹر کو حکم دیا کہ اس لڑکے کو باہر درخت کے نیچے اپنے زیرنگرانی رکھو۔
انسپکٹر صاحب جلال الدین کو بھی حکم دیا تھا کہ حفاظت رکھو ۔ ہم کو علم ہے کہ یہ دونوں افسر قادیاں
والے مرزا صاحب کے ہرگز مرید نہیں ہیں۔ جب کام سے ہم فارغ ہوئے ۔ ہم نے عبدالحمید کو
بلوایا۔ درخت کے نیچے جہاں وہ بیٹھے ہوئے تھے۔ ہم دیکھ سکتے تھے۔ قریب دو گھنٹہ کے بعد ہم
نے صرف عبد الحمید کو بلوایا تھا۔ دونوں افسر اس کو لائے تھے۔ قبل اس کے کہ عبد الحمید کولاویں
انسپکٹر صاحب نے ہم سے کہا کہ اگر فرصت نہیں ہے تو عبدالحمید کو واپس انار کلی بھیج دیا جاوے
کیونکہ وہ جانا چاہتا ہے اور مقدمہ کی بابت کچھ اصلیت ظاہر نہیں کرتا۔ ہم نے تب کہا کہ اس کو
ہمارے رو بروئے حاضر کرو۔ جب وہ آیا تو وہی کہانی اس نے بیان کی جو پہلے مرزا صاحب کے
اس کو امرتسر برائے قتل ڈاکٹر کلارک صاحب بھیجنے کی نسبت بیان کی تھی۔ ہم نے دو صفحے لکھے اور
اس کو کہا کہ ہم اصلیت صرف دریافت کرنا چاہتے ہیں ناحق وقت کیوں ضائع کرتے ہو۔ اس
بقيه حاشيه
اس تمام تحقیق سے ثابت ہوا کہ عیسائیوں نے یسوع کا معہ جسم اٹھایا جانا قرار دے کر اپنے عقیدہ کو ۲۳۸
غلطیوں اور تناقضوں سے پُر کر دیا ہے اور اصل بات یہی ہے کہ اس کی فقط روح خدا تعالیٰ کی
طرف اٹھائی گئی اور وہ بھی صلیب سے ایک مدت دراز کے بعد ۔
اور اس تحقیق سے یہ بھی ثابت ہوا کہ یسوع کا خدا کی طرف اٹھائے جانا جو اس
کے خدا ہونے کی دلیل ٹھہرائی گئی ہے یہ سراسر بیہودگی اور حماقت ہے ۔ اصل بات یہ ہے کہ
جب یہودی لوگ اپنے زعم میں حضرت مسیح کو مصلوب کر چکے تو انہوں نے ہر روز عیسائیوں کو
كتاب البرية
۲۳۹ بات کے کہنے پر عبدالحمید ہمارے پاؤں پر گر پڑا اور زار زار رونے لگا۔ بڑا پشیمان معلوم ہوتا تھا
اور کہا کہ میں اب سچ سچ بیان کرتا ہوں جو اصل واقعہ ہے اور تب اس نے وہ بیان ہمارے
رو بر وئے کہا جو ہم نے حرف بحرف اس کی زبان سے لکھا اور عدالت میں پیش ہے۔ ہم نے تب
ڈپٹی کمشنر بہادر کو تار دی اور گواہ کو گورداسپور لائے ۔ وہ جب سے بیان لکھا ہے ہمارے احاطہ میں
رہتا ہے اور اپنی مرضی سے جہاں جی چاہتا ہے آتا جاتا ہے۔ آج صبح عبدالحمید نے ہم سے کہا تھا
کہ ایک شخص نے ( عبدالغنی ۔ یاد دلانے پر گواہ نے نام کی بابت کہا کہ یہی نام ہے ) اس کو کہا ہے کہ
پہلے بیان کے مطابق پھر بیان لکھوانا ورنہ قید ہو جاؤ گے۔ ہمارے خدمتگاروں نے اس شخص کو
دیکھا تھا جب عبدالحمید ہم کو کہنے آیا تو معلوم ہوا کہ عبد الغنی احاطہ سے چلا گیا تھا۔ ڈاکٹر گرے
صاحب نے ہم سے دریافت کیا تھا اور انہوں نے ہم کو چٹھی لکھی ہے جو پیش کی جاتی ہے۔
حرف ۷۔ دستخط بخط انگریزی۔ سنایا گیا درست ہے تسلیم ہوا۔ دستخط حاکم
نقل بیان وارث دین گواه مخلف بمقدمہ فوجداری اجلاسی مسٹر ایم ڈبلیوڈگلس ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بہادر گورداسپور
سرکار بذریعہ ڈاکٹر ہنری مارٹن کلارک بنام مرزاغلام احمد قادیانی جرم ۰۷ ا ضابطہ فوجداری مهر عدالت
دستخط حاکم
۲۰ را گست ۹۷ ۔ بیان وارث دین گواہ مکلف ۔
ولد احسان علی ذات عیسائی ساکن جنڈیالہ عمرے سال بیان کیا کہ جب محمد بخش تھا نہ دار عبد الحمید کو
بقيه حاشيه
تنگ کرنا شروع کیا کہ یسوع نعوذ باللہ لعنتی اور خدا سے دور اور مہجور تھا تبھی تو مصلوب ہو گیا ۔
اور یسوع گو زندہ بچ گیا تھا مگر اس کا پھر ظالم یہودیوں کے سامنے جانا مصلحت نہ تھی اس
لئے عیسائیوں نے یہ بات کہہ کر پیچھا چھڑایا کہ فلاں عورت یا مرد کے رو بروئے یسوع لعنت
کے دنوں کے بعد آسمان پر چلا گیا ہے ۔ مگر یہ بات یا تو بالکل جھوٹا منصوبہ اور یا کسی مراقی
عورت کا وہم تھا ۔ کیونکہ اگر خدا تعالیٰ کا یہ ارادہ ہوتا کہ یسوع کو جسم کے سمیت آسمان پر
پہنچادے اور اس طرح پر مشاہدہ کرا کر لعنت کے داغ سے پاک کرے تو ضروری تھا کہ دس