جواب

حَمامة البشریٰ, حصہ 10

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ولو كان المراد من لفظ اور اگر دجال کے لفظ سے کوئی خاص شخص مراد ہوتا تو
الدجال رجلا خاصا لبين النبي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اُس شخص کا نام ضرور بیان
صلى الله عليه وسلم اسم ذلك فرماتے جسے دجال کا لقب دیا گیا۔ یعنی وہ نام جو اس
الرجل الذي لقب بالدجال، أعنی کے والدین نے اُس کا رکھا۔ اور پھر حضور اُس کے
الاسم الذي سماه والداه والدین کے اسماء بھی بیان فرماتے لیکن حضور نے اُس
وبين اسم والديه، ولكن لم يبين کے والد اور والدہ کے نام کی کوئی وضاحت و صراحت
ولم يصرح اسم أبيه وأمه۔ فوجب نہیں فرمائی۔ لہذا ہم پر لازم ہے کہ ہم خود اپنی طرف سے
علينا أن لا ننحت من عند أنفسنا کوئی خاص شخص تجویز نہ کریں بلکہ ہم لغت عرب دیکھیں
رجلا خاصا، بل ننظر فی لسان اور اُن معنوں کو مقدم کریں جن کی طرف قریش
العرب، ونقدم معنى يهدى إليه لغة کی زبان ہماری رہنمائی کرتی ہے۔ پھر جب اُس
۳۹) قريش، فإذا ثبت معناه أنه (رجال) کے معنی ثابت ہو جائیں کہ وہ مکاروں کا گروہ
فئة الكائدين فوجب بضرورة ہے۔ تو اس لفظ کے معنی کے التزام کی ضرورت کے
التزام مـعـنـى الـلـفـظ أن نقر بأنه ساتھ یہ لازم ہو گیا کہ ہم اس امر کا اقرار کریں کہ وہ
فئة عظيمة فاقوا مکرا و کیدا (رجال) ایک بڑا گر وہ ہے جو مکر و فریب اور تلبیس میں
وتلبيسا أهل زمانهم، ونجسوا اپنے ہم عصروں پر بازی لے گیا۔ اور انہوں نے اپنے
الأرض كلها بخيالاتهم الفاسدة ثم فاسد خیالات سے تمام زمین کو نا پاک کر دیا۔ پھر جب
إذا رجعنا إلى القرآن و نظرنا فيه۔ ہم قرآن کی طرف رجوع کرتے اور اس میں غور کرتے
هل هو يبين ذكر رجل خاص ہیں کہ کیا اس نے دجال نامی کسی خاص شخص کا ذکر کیا
مسمى دجالا، فلا نجد فيه منه ہے تو اس میں اس کا نہ کوئی نشان اور نہ ہی اس کی طرف
أثرًا ولا إليه إشارة، مع أنه كفل ذِكْرَ اشارہ پاتے ہیں۔ حالانکہ ان بڑے بڑے واقعات جن
واقعات عظيمة لها دخل فی الدین کا دین میں دخل ہے، کو بیان کرنے کا وہ ضامن ہے۔

↓
وقال : مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتٰبِ مِنْ وہ فرماتا ہے کہ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتٰبِ مِنْ
شَيْءٍ ، وقال في مقامات كثيرة إن شَيْءٍ نیز اور بہت سے مقامات میں اُس نے فرمایا
في القرآن تفصيل كل شيء، ولكن ہے کہ قرآن میں ہر چیز کی تفصیل پائی جاتی ہے۔ لیکن ہم
لا نجد في القرآن ذكر الدجال الذی قرآن میں اُس دجال کا ذکر جو لوگوں کے خیال میں ایک
هو فرد خاص بزعم القوم إجمالا خاص فرد ہے تفصیلی تو در کنارا جمالی بھی کہیں نہیں پاتے۔
فضلا عن التفصيلات ۔ نعم إنا نرى أن ہاں البتہ ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن نے صراحت کے ساتھ
القرآن قد ذكر صريحا فئة مفسدة دین میں فساد کرنے والے ایک گروہ کا ذکر کیا ہے
في الدين، وذكر أن في آخر الزمان يكون اور اُس نے ذکر کیا ہے کہ آخری زمانے میں ایک
قوما مگارین مفسدين، ينسلون من كل قوم مکاروں اور مفسدوں کی ہوگی جو بڑی تیزی سے
حدب، ويهيجون الفتن في الأرض بلندیوں کو پھاندتے ہوئے آئیں گے اور وہ سمندر کی
كأمواج البحار، فتلك هي الفئة التي موجوں کی طرح زمین میں فتنے بپا کریں گے۔ پس یہی
سميت في الأحاديث دجالا ۔ والله يعلم وہ گروہ ہے جس کا نام احادیث میں دجال رکھا گیا ہے۔
أن هذا الأمر حق وظهرت العلامات اور اللہ جانتا ہے کہ یہ بات حق ہے۔ اور ساری علامات
كلها ۔ ألا ترى أنهم أشاعوا الكفر ظاہر ہو چکی ہیں۔ کیا تو نہیں دیکھتا کہ اُنہوں نے کفر اور
والشرك أكثر مما أشاع الكفار كلّهم شرك كو اس سے کہیں زیادہ پھیلایا جو آدم سے لے کر
من وقت آدم إلى هذا الوقت والأماكن اب تک تمام کفار نے پھیلایا تھا۔ اور جن جگہوں
التي مروا بها وتسلطوا عليها فقد میں سے وہ گزرے اور اُن پر اپنا تسلط جمایا۔
بذروا فيها بذر الكذب والفتنة وہاں اُنہوں نے مردار دنیا کے لئے اور اُس کے
والفساد والتنازعات على جيفة الدنيا اموال ، اراضی ، عمارتوں اور اُس کی سردار سرداریوں کے
وأموالها وأراضيها وعماراتها وإماراتها ۔ لئے جھوٹ اور فتنہ و فساد اور تنازعات کا بیج بو دیا۔
لے ہم نے قرآن میں کوئی چیز بھی نظر انداز نہیں کی۔ (الانعام: ۳۹)

وقد هيجوا بعض الناس علی بعض اور عجیب باریک دربار یک حیلوں اور جھگڑوں
بلطائف الحيل والتدابير الموقعة فی میں مبتلا کرنے والی تدبیروں سے لوگوں کو ایک
المجادلات، وقد أشاعوا الفسق والإلحاد دوسرے کے خلاف بھڑکایا اور اُنہوں نے
والزندقة، وعلموا أهل الدنيا سِيرًا دجالية فسق ، الحاد اور بے دینی کی اشاعت کی۔ اور
وفتنا لطيفة، وما بقيت الأمانة في هذه اُنہوں نے اہل دنیا کو دجالی خصائل اور گہرے
الديار ولا الديانة ولا الصدق ولا الوفاء فتنے سکھائے ۔ اور ان ملکوں میں امانت، دیانت،
ولا العهد ولا الحياء ولا فكر الآخرة سچائی ، وفا، عہد، حیا اور فکر آخرت باقی نہ رہی۔
إلا ما شاء الله -
إلا ما شاء رب العالمين۔
يتوادُّون للدنيا، ويتباغضون وہ دنیا کی خاطر ایک دوسرے سے موڈت رکھتے
للدُّنيا، ويلاقون للدنيا، ويفارقون اور دنیا ہی کی خاطر ایک دوسرے سے بغض رکھتے
للدُّنيا، ولا يستبشرون إلا بذکر ہیں اور دنیا کے لئے آپس میں ملتے اور دنیا کے لئے
الدنيا وزخارفها وفيهم لصوص جدا ہوتے ہیں۔ اور وہ صرف دنیا اور اُس کی آرائشوں
وخداعون وغاصبون يتمنون موت کے ذکر سے خوش ہوتے ہیں۔ اُن میں چور اور
الشركاء بل موت الآباء لمتاع دھوکے باز اور غاصب ہیں ۔ وہ دنیا کے تھوڑے سے
قليل من الدنيا وعرضها، وأراهم فائدے اور اس کی عزت کی خاطر اپنے شریکوں کی تو
من موتهم غافلين۔ والحاصل أن کیا بلکہ اپنے آباء کی موت کی تمنا کرتے ہیں۔ اور
قوم النصارى قوم قوى الهمة فی میں اُنہیں دیکھتا ہوں کہ وہ اپنی موت سے غافل
إشاعة الفتن والضلالات، وإلقاء ہیں۔ خلاصہ کلام یہ کہ عیسائی قوم فتنوں اور طرح طرح
التفرقة في الأقوام والقبائل ، شدید کی گمراہی پھیلانے اور دوسری اقوام اور قبائل میں
الهيبة صاحب البطش وصاحب الدولة پھوٹ ڈالنے میں بڑی باہمت، بارعب سخت گیر،
والمال الجزيل، مبدأ الفتن كلها صاحب دولت، بڑی مالدار اور تمام فتنوں کا منبع ہے،

لا يأمنهم قريب ولا بعيد وجدوا نزدیک اور دور کا کوئی شخص اُن سے محفوظ نہیں۔
أهل هذه الديار كعصفور، فنتفوا اُنہوں نے ان علاقوں کے باشندوں کو ایک چڑیا
من ريشهم وأكلوا من لحمهم كى طرح پایا اور اُن کے پرنوچ لئے۔ اور اُن
وتركوهم في مکارہ الدنیا کا گوشت کھایا اور اُنہیں دنیا کے مصائب و شدائد
وشدائدها، وجعلوهم كأنفسهم میں چھوڑ دیا اور انہیں اپنی طرح گمراہ اور گمراہ
ضالين ومضلين۔
کرنے والا بنا دیا۔
وقد تعسرت عليهم تجاراتهم اور ان پر ان کی تجارتیں، بازار اور کمائیاں تنگ
وسوقهم وكسبهم، ونهبت إيمانهم ہو گئیں ۔ اور گمراہیوں کی آندھیوں نے اُن کا ایمان
رياح الضلالات، وقد ضلّ أحداثهم چھین لیا اور طوفان عظیم کی طرح ان موجزن فتنوں
ونساؤهم وذراريهم من هذه الفتن سے اُن کے نوخیز جوان اور ان کی عورتیں اور ان
الهائجة كالطوفان العظيم۔ وتنصر کی اولادیں گمراہ ہوگئیں۔ اور سادات قوم میں
خلق كثير من سادات القوم ومن سے اور مشائخ ، علماء اور امراء کی اولادوں میں سے
أولاد مشائخهم وعلمائهم وأمرائهم، بہت سے عیسائی ہو گئے ۔ ان میں سے بعض ان
فبعضهم ارتدوا طمعا فى أموالهم (عیسائیوں) کے اموال کے لالچ میں اور بعض ان
وبعضهم طمعا في نسائهم، وبعضهم کی عورتوں کی حرص میں اور بعض شراب اور فسق
طمعا في الخمر وطرق الفسق و فجور کی رغبت میں اور انتہا کو پہنچنے والی مسیحی آزادی
والحرية النصرانية التي قد بلغت کے شوق میں مرتد ہو گئے ۔ اور ان میں سے کچھ
إلى الغاية، وبعضهم من الترغیب فی لوگ دنیاوی حکومت اور اُس کے غلبے اور اُس
حكومة الدنيا وسلطانها ومناصبها کے عہدوں اور اس کی لذتوں اور اُس کی شہوانی
ولذاتها وشهواتها۔ وأما الذين رغبتوں کے باعث مرتد ہو گئے ۔ اور جن لوگوں کی
حماهم فضل الله وعنايته اللہ کے فضل اور اس کی عنایت نے حفاظت فرمائی

فأبرياء منهم، وقليل ما هم فهذه وه اُن سے بری ہیں لیکن وہ تعداد میں بہت تھوڑے
مصيبة عظيمة على الإسلام ہیں۔ پس اسلام پر یہ بہت بڑی مصیبت اور ایک
وداهية يرتعد منه روح الكرام، ولا ایسی آفت ہے جس سے معززین کی روح کانپ
تخلص منها إلا بعناية تنزل من اُٹھتی ہے اور آسمان سے نازل ہونے والی عنایت
السماء ، لأن همم المسلمين قد کے بغیر اس سے نجات ممکن نہیں۔ کیونکہ مسلمانوں کی
تقاصرت، والمصائب عليهم قد ہمتیں پست ہوگئی ہیں اور اُن پر مصائب کا نزول ہو
نزلت، والمعاصی قد کثرت چکا ہے اور گناہوں کی کثرت ہوگئی ہے۔ وہ دنیا اور
أكبوا على الدنيا وزخارفها، اُس کی آرائشوں پر اوندھے منہ گر گئے ہیں۔ اور
وأكثرهم هلكوا مع الهالكين۔ فلا اُن میں سے بیشتر ہلاک ہونے والوں کے ساتھ
تـكـن مـن الــمـمـتـريـن فـي کون ہلاک ہو گئے ہیں ۔ پس تو نصاری کے معہود دجال
النصارى دجالا معهودًا ومظهرًا ہونے اور شیطان کا مظہر عظیم ہونے میں شک
عظيمًا للشيطان۔ وانظر إلى فتنتهم کرنے والا نہ بن اور تو اُن کے فتنوں اور اُن کی
وسحرهم وتسخيرهم المياة والأدخنة فریب کاریوں کی طرف اور پانیوں اور دُخانی
والجبال والبحار والأنهار، ایجادات اور پہاڑوں اور سمندروں اور دریاؤں
وإخراجهم خزائن الأرض کو مسخر کرنے اور اُن کے زمین کے خزانے نکالنے
ومكائدهم وإضلالاتهم، هل تجد اور ان کے مکر و فریب اور گمراہ کرنے کی طرف دیکھ،
نظيرهم في الأولين والآخرين۔ کیا تو اولین اور آخرین میں اُن کی کوئی نظیر پاتا ہے؟
وأما قول بعض علماء الإسلام إن جہاں تک بعض علماء اسلام کے اس قول کا تعلق ہے
المسيح الموعود يُحارب النصارى که مسیح موعود عیسائیوں سے لڑائی کرے گا اور اُن کے قتل
ولا يرضى إلا بقتلهم أو إسلامهم کرنے یا ان کے اسلام لانے کے سوا اور کسی چیز پر راضی نہیں
فهذا افتراء على كتاب الله ورسوله ہوگا تو یہ اللہ کی کتاب اور اُس کے رسول پر افترا ہے۔

فإنا إذا نظرنا الصحاح بنظر الإمعان کیونکہ جب ہم صحاح ستہ کو بنظر غائر دیکھتے ہیں تو ان
فما وجدنا أثره فيها، ونعلم مستيقناً میں ہم اس کا کوئی نشان نہیں پاتے۔ اور ہم یہ پورے
أن العلماء قد اخطأوا في فهم تلك یقین سے جانتے ہیں کہ علماء نے ان احادیث کے
الأحاديث، ووضعوا الألفاظ فی غیر سمجھنے میں غلطی کھائی ہے اور اُنہوں نے ان الفاظ
موضعها ۔ ألم يعلموا أن القرآن لا کو بے محل رکھا ہے۔ کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ قرآن
يصدق هذا البيان۔۔ والبخارى الذى اس بیان کی تصدیق نہیں کرتا۔ اور بخاری جو کتاب
هو أصح الكتب بعد كتاب الله الله ( قرآن ) کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے وہ
يكذبه بالبيان الصريح وقد جاء بیان صریح سے اسے جھٹلاتی ہے۔ بلکہ اس بارے میں
فيه حديث ذكر فيه أن عيسى يضع ایک حدیث آئی ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ عیسی لڑائی
الحرب، فهذه إشارة صريحة إلى كو موقوف کر دے گا۔ پس یہ اس بات کا واضح اشارہ
أنه لا يحارب بالسيف والسنان ہے کہ وہ شمشیر و سنان سے نہیں لڑے گا۔ اللہ تم پر رحم
ثم أنصفوا رحمكم الله أن النصارى فرمائے ، انصاف سے کام لو کہ عیسائی اپنے دین کی
لا يحاربون المسلمين لإشاعة اشاعت کے لئے ہمارے اس زمانے میں مسلمانوں
دينهم في زماننا هذا ، ولا يصدونهم سے جنگ نہیں کر رہے اور نہ ہی اپنے زور بازو سے
عن دين الله بأيديهم، فكيف يجوز اُنہیں اللہ کے دین سے روک رہے ہیں۔ پس
للمسلمين أن يحاربوهم مع مسلمانوں کے لئے کیونکر جائز ہوگا کہ وہ منع کئے
كونهم ممنوعين۔
جانے کے باوجود اُن سے جنگ کریں۔
بل الدولة البرطانية محسنة إلى بلكه دولت برطانیہ مسلمانوں کی محسن ہے۔ اور
ملکہ مکرمہ جس کی ہم رعایا ہیں وہ اپنے دل
المسلمين، والملكة المكرمة التي نحن
رعايا لها يرجح الإسلام في باطنها علی میں اسلام کو دوسرے مذاہب پر ترجیح دیتی
ملل أُخرى، بل سمعنا أزيد من هذا، ہے۔ بلکہ ہم نے تو اس سے بھی بڑھ کر سنا ہے

ولكن لا نرى أن نذكرها ليكن هم مناسب نہیں سمجھتے کہ اُس کا ذکر کریں۔
فالحاصل أنها كريمة، وألقى سوحاصل کلام یہ کہ وہ ( ملکہ ) کریم النفس ہے اور اللہ
الله في قلبها حب الإسلام نے اُس کے دل میں اسلام کی محبت ڈال دی ہے۔
فلهذا السبب جعلها الله اس وجہ سے اللہ نے اُسے مسلمانوں کا اس حد تک
مواسية للمسلمين، حتى ہمدرد بنایا کہ وہ یہ پسند کرتی ہے کہ اس کے ( زیر تسلط )
إنها تحب أن يُشاع الإسلام علاقوں میں اسلام کی اشاعت ہو اور وہ ہماری زبان
في بلادها، وتقرأ بعض کتب کی بعض کتا بیں ایک مسلمان سے پڑھتی ہے جسے
لساننا من مسلم آواه عندها، اُس نے اپنے ہاں ٹھہرایا ہوا ہے اور وہ اپنے مغربی
وسرت بشيوع ديننا في بلادها ممالک میں ہمارے دین کی اشاعت سے خوش ہے۔
المغربية، بل أسلمت طائفة بلکہ اُس کے دارالحکومت کے ایک قریبی علاقہ میں
من قومها في بلدة قريبة من دار اس کی قوم کے ایک گروہ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
دولتها، فرحمتهم وأحسنت پس اُس نے اُن پر مہربانی کی اور اُن پر احسان فرمایا
إليهم، وأشاعت كتبهم فى أقاربها، اور اپنے اقرباء میں ان کی کتب کی اشاعت کی اور وہ
وتريد أن تؤوى بعضهم في أعزة چاہتی ہے کہ ان میں سے بعض کو اپنے معزز امراء میں
أمرائها، وأمرتهم أن يعمروا شامل کرے۔ اس نے اُنہیں حکم دیا ہے کہ وہ اپنی
مساجد لعبادتهم ويعبدوا عبادت کے لئے مسجد میں تعمیر کریں۔ اور امن کے
ربهم آمنين۔
ساتھ اپنے رب کی عبادت کریں۔
ونحن نعيش تحت ظلها اور ہم اس ( ملکہ ) کے زیر سایہ امن و عافیت
بالأمن والعافية والحرية اور پوری آزادی کے ساتھ زندگی بسر کر رہے
التامة نصلي ونصوم، ونأمر ہیں ۔ ہم نمازیں پڑھتے اور روزے رکھتے ہیں اور
بالمعروف وننهي عن المنكر، نیکی کا حکم دیتے اور بُری باتوں سے روکتے ۔
ہیں ۔

ونرد على النصارى كيف نشاء اور جیسا ہم چاہیں عیسائیوں کے عقیدہ کارڈ
ولا مانع ولا حارج ولا مزاحم کرتے ہیں۔ اور اس میں کوئی مانع ، حارج اور
وهذا كله من حسن نيتها مزاحم نہیں ہوتا۔ اور یہ سب کچھ اُن کی نیک نیتی ،
دل کی صفائی اور کمال عدل کا نتیجہ ہے۔ اور بخدا وصفاء قلبها وكمال عدلها
ووالــلــه لـو هـاجـرنـا إلـى بـلاد اگر ہم شاہانِ اسلام کے ممالک کی طرف ہجرت
کر جائیں، تو اس سے بڑھ کر امن اور راحت نہ
ملوك الإسلام لما رأينا
أمنا وراحة أزيد من هذا۔
وقد أحسنت إلينا وإلى آبائنا بآلاء
دیکھیں گے۔ اور اس ( ملکہ ) نے ہم پر اور ہمارے
آباء واجداد پر کئی طرح کی نعمتوں کے ساتھ
احسانات کئے ہیں۔ اور ہمیں طاقت نہیں کہ ہم ان
لا نستطيع شكرها ومن أعظم كا شكر ادا کر سکیں ۔ اور اُس کے احسانات میں سے
الإحسانات أنها وأمراء ها لا
ایک بڑا احسان یہ ہے کہ وہ خود اور اُس کے اُمراء
يداخلون في ديننا مثقال ذرة ہمارے دین میں ذرہ بھر مداخلت نہیں کرتے
ولا يمنعنا أحد منهم من فرائضنا اور اُن میں سے کوئی بھی ہمیں اپنے فرائض سنن
وسنننا ونوافلنا وردنا علی اور نوافل کی ادائیگی سے نہیں روکتا اور نہ ہمیں اُن
مذهب قومهم، ولا يبخلون کے قومی مذہب کی تردید کرنے سے کوئی منع
في الـنـعـمـاء الدنيوية، وإنهم کرتا ہے۔ اور وہ دنیوی نعمتوں میں بخل نہیں کرتے
لمن العادلين۔
اور وہ عدل کرنے والوں میں سے ہیں ۔
فلا يجوز عندى أن يسلك رعايا اس لئے میرے نزدیک یہ جائز نہیں کہ
الهند من المسلمين مسلك البغاوة ہندوستان کی مسلم رعایا بغاوت کی راہ پر چلے
وأن يرفعوا على هذه الدولة المحسنة اور اس محسن سلطنت پر اپنی تلواریں اُٹھائے
سيوفهم، أو يعينوا أحدًا في هذا الأمر يا اس معاملے میں کسی اور کی اعانت کرے

ويعاونوا على شر أحد من المخالفین اور کسی مخالف سے قول، فعل، اشارہ یا مال یا مفسدانہ
بالقول أو الفعل أو الإشارة أو تدابیر کے ذریعہ کسی شرارت میں تعاون کرے۔
المال أو التدابير المفسدة، بل بلکہ یہ سارے امور قطعی طور پر حرام ہیں۔ اور جس
هذه الأمور حرام قطعي، ومن نے ان امور (ممنوعہ ) کا ارادہ کیا تو اُس نے
أرادها فقد عصى الله ورسوله الله اور اُس کے رسول کی نافرمانی کی۔ اور وہ
وضل ضلالا مبينا ۔ بل الشكر کھلا کھلا گمراہ ہو گیا ۔ بلکہ شکر واجب ہے۔ اور جو
واجب۔۔ ومن لم يشكر الناس لم لوگوں کا شکر نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر بھی ادا نہیں
يشكر الله۔ و إيذاء المحسن شر کرتا محسن کو اذیت دینا شرارت اور خباثت ہے
وخبث وخروج من طريق الإنصاف اور انصاف اور اسلامی دیانت کے طریق سے
والديانة الإسلامية، والله لا يحب نکل جانا ہے۔ اور اللہ حد سے تجاوز کرنے والوں
المعتدين۔ نعم إن علماء النصاری کو پسند نہیں کرتا۔ ہاں البتہ عیسائیوں کے علماء
يفسدون في الأرض باتخاذهم ایک بندے کو معبود بنا کر اور اپنے طاغوت کی
العبد إلها ودعوتهم إلى طاغوتهم طرف بلاکر اور عیسائی مذہب کی تمام اکناف
وإشاعتهم مذهب التنصر في الأكناف و اطراف اور دور و نزدیک اشاعت کر کے زمین
والأقطار والقريب والبعيد، ولكن میں فساد بر پا کرتے ہیں لیکن اس میں کوئی شک
لا شك أن ذيل هذه الدولة منزہ نہیں کہ اس حکومت کا دامن اس قسم کے اُمور
عن مثل هذه الأمور وتحريكاتھا اور اُن کی تحریکات سے پاک ہے۔ اور میں یہ
وما أظن أن أحدا من عقلائهم يعتقد گمان نہیں کرتا کہ ان کے اہلِ دانش میں سے
بأن عيسى إله في الحقيقة، بل کوئی اعتقاد رکھتا ہو کہ عیسیٰ فی الحقیقت معبود ہے
يضحكون على مثل هذه الاعتقادات بلکہ وہ اس قسم کے اعتقادات پر ہنستے ہیں۔ اور
ويميلون إلى الإسلام يوما فيوما ۔ روز بروز اسلام کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔

بل إنا نرى أن في دار دولة الملكة بلکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ملکہ مکرمہ کے دارالحکومت میں
المكرمة قد هبت رياح نفحات اسلام کی معطر ہوائیں چل رہی ہیں اور ہم لوگوں کو ہر
الإسلام، ونرى الناس يدخلون فيه سال اس میں فوج در فوج داخل ہوتے ہوئے دیکھتے
أفواجًا في كل سنة، ويردون علی ہیں۔ اور پوری آزادی سے وہ عیسائیوں کا رڈ کرتے
النصارى بالحرية التامة۔ وأن أمراء ها ہیں۔ اور اُس (ملکہ ) کے وہ اُمراء (حکام) جنہیں ملک
الذين أُرسلوا إلى ديار الهند لنظمها ہندوستان میں اُس کا نظم و نسق چلانے کے لئے بھیجا
ونسقها لا يظلمون الناس كظلم جاتا ہے وہ جابروں کے ظلم وستم کی طرح لوگوں پر ظلم نہیں
الجبارين، ولا يستعجلون في فصل ڈھاتے اور مقدمات کا فیصلہ کرنے میں جلد بازی
القضايا، وينظرون إلى رعاياهم سے کام نہیں لیتے اور وہ اپنی رعایا سے یکساں سلوک
بعين واحدة، ولا يظلمون الناس، کرتے ہیں اور لوگوں پر ظلم نہیں کرتے ۔ اور ہر قوم اُن
ويعيش كل قوم تحتهم آمنين۔ کے زیرنگیں پُر امن زندگی بسر کرتی ہے۔
والذين من القسيسين يدعون إلى اور پادریوں میں سے جو لوگ انجیل اور اُس
الإنجيل وتعاليمه الباطلة المحرفة کی باطل اور محرف تعلیمات کی طرف دعوت دیتے
فهم لا يظلموننا بأيدينا، ولا يرفعون ہیں وہ بھی اپنے ہاتھوں سے ہم پر ظلم نہیں کرتے
السيف علينا، ولا يقتلون لمذهبهم اور ہم پر تلوار نہیں اُٹھاتے اور اپنے مذہب کی خاطر
قومنا، ولا يسبون ذرارينا، ولا ينهبون ہماری قوم سے نہیں لڑتے اور نہ ہماری اولاد کو قید
أموالنا، بل يصل شرهم إلينا من طريق کرتے ہیں اور نہ ہمارے مال چھینتے ہیں۔ بلکہ
التأليفات المفسدة، والتقريرات اُن کا شر ہم تک ( اُن کی ) فتنہ خیز تالیفات،
المضلة، وتوهين سيدنا ونبينا اور گمراه کن تقریروں اور ہمارے سید اور ہمارے
صلى الله عليه وسلم، والردّ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تو ہین اور فرقان کریم
على الفرقان الكريم وتعليمه اور اُس کی تعلیم کو رڈ کرتے ہوئے پہنچتا ہے۔
☆
حي بأيدينا سہو کتابت ہے درست بأیدیهم “ ہے۔ (ناشر)

والدولة البرطانية لا تعينهم فى اور حکومت برطانیہ کسی بھی معاملے میں ان
أمر من الأمور، ولا ترجحهم على (پادریوں) کی مدد نہیں کرتی اور نہ ہی اُنہیں
المسلمين، بل نرى أن هذه الدولة مسلمانوں پر ترجیح دیتی ہے۔ بلکہ ہم دیکھتے ہیں کہ
العادلة قد أعطت كل قوم حرية اس عادل حکومت نے ہر قوم کو پوری آزادی دے
تامة، وأجازتهم إلى حد القانون رکھی ہے۔ اور قانون کی حد تک انہیں اجازت دی
فيفـعـل الـنـاس برعاية قانونهم ما ہے۔ پس لوگ ان کے قانون کی رعایت رکھتے
يشاء ون، ويرد كل مذهب علی ہوئے جو چاہتے ہیں کرتے ہیں۔ اور ہر مذہب
مذهب آخر، وتجرى المناظرات دوسرے مذہب کارڈ کرتا ہے۔ اور ان علاقوں میں
في هذه الديار كأمواج البحار، مناظرے سمندر کی موجوں کی طرح جاری وساری
والدولة لا تداخل فيهم وتتركهم ہیں ۔ اور حکومت ان میں مداخلت نہیں کرتی اور وہ
مجادلين۔ ثم لم أزل أتحدق في اُنہیں بحث مباحثہ کرنے دیتی ہے۔ پھر میں نے اس
هذا السر الغامض ۔۔ أعنى في آن پوشیدہ راز کو ہمیشہ بنظر غائر دیکھا ہے۔ یعنی اس
الله تعالى لِمَ لَمْ يُرسل المسيح امر کو کہ کیوں اللہ تعالیٰ نے مسیح موعود کو شمشیر وسنان
الموعود بالسيف والسنان، بل دے کر نہیں بھیجا۔ بلکہ اُسے نرمی ، فروتنی ، تواضع ،
أمره للرفق والغربة والتواضع ولین نرم گفتاری اور حکمت کے ساتھ بحث کرنے اور
القول والمجادلة بالحكمة والمداراة مدارات اختیار کرنے اور حسن بیان کا رویہ اپنانے
وحسن البيان، بل منعه أن يزيد علی کا حکم دیا ہے۔ بلکہ اُس نے منع فرمایا کہ اس پر وہ کوئی
ذلك، فكنت أفكر في هذا
اور اضافہ کرے۔ پس میں اس پر سوچ و بچار کرتا رہا
كشف الله على هذا السرّ ، فعلمت یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر یہ راز منکشف
أن الله تبارك وتعالى لا يُرسل فرمایا اور میں نے یہ جان لیا کہ اللہ تبارک و تعالی کسی
مصلحًا۔۔ رسولا كان أو مجدّدًا مصلح کو ، خواہ اُس کی حیثیت رسول کی ہو یا مجدد کی ،
حتى

إلا بإصلاحات اقتضتها صِرف اُن اصلاحات کے ساتھ ہی مبعوث فرماتا
كوائف مفاسد الزمان وأهل ہے جن کا تقاضا زمانہ اور اہل ارض کے مفاسد کی
الأرضين۔
کیفیات کرتی ہوں ۔
فقد يتفق أن الناس مع شركهم کبھی ایسا اتفاق بھی ہوتا ہے کہ لوگ اپنے شرک
وفساد عقيدتهم يكونون قوما اور فساد عقیدہ کے ساتھ ساتھ جابروں، حدود سے
جبارين معتدين فاسقين، يظلمون تجاوز کرنے والوں اور فاسقوں کی قوم بن جاتے
الضعفاء ويُعادون أهل الحق عداوة ہیں ۔ وہ کمزورں پر ظلم کرتے اور اہل حق سے ایسی دشمنی
منجرة إلى القتل والنهب والسبی کرتے ہیں جو قتل ، لوٹ گھسوٹ اور قیدی بنانے کی
ويسفكون دماء هم، وينهبون حد تک جا پہنچی ہے اور وہ اُن کا خون بہاتے ، اموال
أموالهم، ويسبون ذراريهم، ويعثون لوٹتے اور اُن کی اولادوں کو قیدی بنا لیتے ہیں، اور
في الأرض مفسدين۔ ويعطيهم الله زمین میں مفسد بن کر فساد بپا کرتے پھرتے ہیں۔
ابتلاء من عنده قوةً في الجسم، اللہ انہیں اپنی جناب سے آزمائش کی غرض سے
وكثرة في المال، وإمارة فى جسمانی قوت ، مال کی کثرت اور زمین میں حکومت
الأرض، فيكفرون نعم الله، ولا عطا فرماتا ہے۔ پھر وہ اللہ کی نعمتوں کی ناشکری
يتوجهون إلى وعظ واعظ، ولا کرتے ہیں۔ اور کسی واعظ کے وعظ اور کسی پکار نے
نداء مناد، ولا إلى أسرار حكمة والے کی پکار اور داناؤں کے منہ سے نکلنے والے
تخرج من أفواه الحكماء ، بل اسرار حکمت کی طرف متوجہ نہیں ہوتے بلکہ ان کے
عندهم جواب كلها السيف أو پاس سب کا ایک ہی جواب شمشیر وسنان ہوتا ہے۔
الرمح۔ ويعيشون كالأنعام أو وہ چوپایوں اور مدہوشوں جیسی زندگی بسر کرتے
كالسكارى، ولهم قلوب لا يفقهون ہیں ۔ اُن کے دل تو ہیں مگر وہ اُن کے ذریعہ سمجھتے
بها، ولهم آذان لا يسمعون بها، نہیں ۔ اُن کے کان ہیں مگر وہ اُن سے سنتے نہیں

·

آج 10 میں سے 10 باقی