جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 9
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وليبينوا للناس أنه ملعون اور لوگوں پر یہ واضح کریں کہ وہ ملعون اور کذاب
كذاب ولا يُرفع إلى الله۔۔ قاتلهم ہیں اور اُن کا رفع اللہ کی طرف نہیں ہوگا۔ اللہ ان
الله ولعنهم۔۔ كيف احتالوا فی (یہود ) کو ہلاک کرے اور ان پر لعنت کرے کہ کس
نبي من المقربين فسعوا الصلبه طرح انہوں نے اللہ کے ) ایک مقرب نبی کی نسبت
وبذلوا له كل كيد ومكر لعله یہ منصوبہ بنایا۔ انہیں صلیب پر مارنے کی پوری
يُصلب ويحصل لهم حُجةٌ كوشش كى اور اُن کے لئے ہر مکروہ تدبیر بروئے کار
على كذبه و عدم رفعه بكتاب لائے کہ کسی طرح انہیں صلیب پر مار دیا جائے اور
الله التوراة، فبشّر الله عیسی علیه اس طرح اُن کے جھوٹا ہونے اور اُن کے عدم رفع
السلام قائلا: يَا عِيسَى إِنِّی کے بارے میں اللہ کی کتاب تو راہ سے انہیں ایک
مُتَوَفِّيكَ يعنى مميتك دليل حاصل ہو۔ پس اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کو یہ
حتف أنفك، وَرَافِعُكَ إِلَى کہتے ہوئے بشارت دی (يَا عِيسَى إِنِّي
يعني رافعك إلى حضرة القرب مُتَوَفِّيكَ ) یعنی میں تجھے طبعی موت دوں گا۔
كالأنبياء الأصدقاء ، ولستَ وَرَافِعُكَ إِلَی یعنی سچے انبیاء کی طرح میں اپنے
بنعمة الله من الملعونين حضور قرب میں تجھے جگہ دوں گا۔ اور اللہ کی نعمت
٣٦ والكذابين۔ فهذه مواعيد تسلية کے طفیل تو ملعون اور کذاب لوگوں میں سے نہیں
من الرب الكريم لعیسی علیہ ہے۔ پس یہ وعدے رب کریم کی طرف سے عیسی
السلام ورد على اليهود، وقول علیہ السلام کی تسلی اور یہودیوں کی تردید کے لئے
مبشر بأن الله لا یهدی کید تھے۔ اور یہ خوشخبری تھی کہ اللہ خیانت کرنے والوں
الخائنين۔ والرفع۔۔ كما علمت کی تدبیر کو کامیاب نہیں کرتا اور جیسا کہ تجھے ابھی
آنفا ۔۔ ليس مخصوصا بعیسی علیہ علم ہوا ہے کہ رفع صرف عیسی علیہ السلام کے ساتھ
السلام، والأنبياء كلهم قد رفعوا مخصوص نہیں بلکہ سب انبیاء کا ہی رفع ہوا ہے
ا
وكان مقعدهم عند مليك اور ان كا مقام قدرت رکھنے والے بادشاہ کے
مقتدر، وقد وجد نبينا صلى الله پاس ہے۔ اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر
عليه و سلم كل نبي مرفوعا إلى نبی کو کسی نہ کسی آسمان پر رفع کیا ہوا پایا۔ بلکہ بعض
سماء من السماوات، بل وجد بعض انبیاء کو تو عیسیٰ علیہ السلام سے بھی ارفع پایا۔ اور
الأنبياء أرفع من عيسى عليه السلام آیت وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ میں ایک اور
وفي آية: وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ بھی اشارہ موجود ہے اور وہ یہ کہ عیسائیوں نے یہ
إشارة أخرى، وهو أن النصارى زعموا خیال کیا کہ گناہوں سے انہیں پاک کرنے کی
أن عيسى صلب لأجل تطهيرهم خاطر عيسى صليب دیا گیا اور یہ یقین کر لیا کہ گویا
من المعاصي، وظنوا كأنه حمل صلیب کے بعد اُس نے ان کے سب گناہ اپنی
بعد الصلب جميع ذنوبهم على جان پر لے لئے۔ اور وہ اُن کے لئے کفارہ ہیں
نفسه، وهو كفارة لهم ومطهرهم اور تمام گناہوں اور خطاؤں سے انہیں پاک
من جميع المعاصى والخطيئات کرنے والے ہیں۔ پس صلیب کی نفی میں
ففى نفى الصلب رد على النصاری عیسائیوں کا رڈ اور کفارہ کے عقیدہ کا توڑ ہے
وهدم لعقيدة الكفارة، ومع ذلك اور اس کے ساتھ ساتھ یہودیوں کا رڈ اور اُن کے
رد على اليهود واستيصال لكيدهم اُس (ناپاک) منصوبے کی بیخ کنی کرنا ہے جو
الذي احتالوا اعتصاما بالتوراة، انہوں نے تورات سے اخذ کرتے ہوئے کیا۔ اور
وإظهارا لبرية عيسى علیه السلام نیز اس میں عیسیٰ علیہ السلام کی ان اقوام کے
من بهتان تلك الأقوام۔ فهذا هو بہتانوں سے بریت کا اظہار ہے۔ پس یہی وہ سبب
السبب الذي ذكر الله قصة ہے جس کی بناء پر اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کے واقعہ
صلب عيسى في القرآن و كَذَّبَه صلیب کو قرآن میں بیان فرمایا اور اُسے جھٹلایا۔
لے اور وہ یقینا اسے قتل نہیں کر سکے اور نہ اسے صلیب دے (کرمار ) سکے۔ (النساء: ۱۵۸)
و إلا فما كان فائدة في ذكره، ورنہ اُس کے ذکر کرنے سے کیا فائدہ تھا۔ اور
وكم من نبي قُتلوا فی سبیل اللہ کتنے ہی ایسے نبی ہیں جو اللہ کی راہ میں قتل کئے
وما جاء ذكر قتلهم في القرآن گئے لیکن قرآن میں اُن کے قتل کا ذکر نہیں آیا۔
فخذ مني هذه النكتة وكن پس یہ نکتہ مجھ سے لے لو اور تصدیق کرنے والوں
من المصدقين۔
میں شامل ہو جا۔
وربما يختلج في قلبك أن شاید یہ بات تیرے دل میں کھٹکے کہ رسول اللہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم لم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح موعود کی آمد کے ذکر کے
اختار لفظ النزول عند ذكر مجيء وقت ہر جگہ نزول کا لفظ کیوں اختیار فرمایا اور بعثت
المسيح الموعود فی کل مقام اور ارسال اور دیگر الفاظ کو کیوں ترک کیا؟ پس
وترك لفظ البعث والإرسال وغیر جاننا چاہئے کہ اس میں ایک بہت بڑا راز ہے جس
ذلك۔ فاعلم أن فيه سر عظيم قد کی طرف قرآن نے متفرق مقامات میں اشارہ
أشار إليه القرآن فی مقامات شتی کیا ہے۔ اور وہ یہ کہ اللہ کے انبیاء علیہم السلام اپنی
وهو أن أنبياء الله عليهم السلام وفات کے بعد، اس عالم سے منقطع ہوکر اللہ کی
يُرفعون إلى الله بعد وفاتهم طرف اُٹھائے جاتے ہیں اور انہیں اس ترک کردہ
منقطعين من هذا العالم، لا يكون عالم کے لئے کوئی ھم و غم نہیں ہوتا، بلکہ وہ خوشی
لهم اهتمام ولا فکر لعالم تر کوه خوشی اپنے رب سے جا ملتے ہیں اور تمام قدرتوں
بل يصلون ربهم فرحين، ويقعدون کے مالک خدا کے پاس آرام و آسائش کے ساتھ
عند مليك مقتدر بطيب العيش شاداں و فرحاں بیٹھ جاتے ہیں اور واصل باللہ
والحبور والسرور، ويلحقون لوگوں کے گروہ میں مل جاتے ہیں۔ اور کبھی
بالواصلين۔ وقد يتفق أن أمة أحد یوں بھی اتفاق ہوتا ہے کہ ان میں سے کسی ایک
منهم تُفسد إفسادًا عظيمًا في الأرض (نبی) کی امت زمین میں فساد عظیم برپا کرتی
ويرجعون إلى جاهلية أُولى اور اپنی پہلی حالت جاہلیت بلکہ اس سے بھی فتیح تر
بل إلى أقبح و أشنع منها، اور بدتر حالت کی طرف لوٹ جاتی ہے۔ جس پر
فيرتعد النبى المتبوع بسماع متبوع نبی اللہ تعالیٰ سے یہ خبر سن کر کانپ اُٹھتا
هذا الخبر عن الله تعالى، ويدركه ہے اور اُسے رنج وغم اور اضطراب لاحق ہو جاتا ہے
هم وغم واضطراب، ويقصد اور وہ چاہتا ہے کہ زمین پر نازل ہوکر اپنی امت کی
أن ينزل إلى الأرض ويُصلح أمته، اصلاح کرے لیکن وہ اس کی طرف کوئی راہ
نہیں پاتا کیونکہ پہلے ہی سے اللہ تعالیٰ یہ فرما فلا يجد سبيلا إليه لما سبق
قول الله تعالى: أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ چکا ہے کہ أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ کے پر اللہ تعالیٰ
زمین پر اس (نبی) کا ایک مثیل پیدا کرتا ہے اور
فالله يجعل له مثيلا في الأرض
ويجعل إراداته في إراداته
اُس کے ارادوں کو اُس نبی کے ارادے اور اُس
کی تو جہات کو اُس نبی کی تو جہات بنا دیتا ہے اور
وتوجهاته في توجهاته، ويجعلهما اُنہیں ایک ہی شے بنا دیتا ہے گویا کہ وہ دونوں
کشیء واحد كأنهما من جوهر ایک ہی جوہر سے ہیں۔ اور اُس (نبی) کی
واحد، ويُـنـــــزل روحـــانيـتـه علـى روحانیت اُس کے مثیل پر نازل کرتا ہے جس
روحانيته، فيظهر المثيل بشأن کے نتیجے میں وہ مثیل عین اُسی شان اور اُنہی
وأخلاق وصـفـات كان الممثل به اخلاق وصفات کے ساتھ ظاہر ہے ساتھ ظاہر ہوتا ہے جن سے
يوصف بها۔ فهذا هو الوجه الذي اُس کا ممثل نبی متصف تھا ۔ پس یہی وہ وجہ
اختير له لفظ النزول لیدل علی ہے جس کے باعث نزول کا لفظ اختیار کیا گیا
أن المسيح الموعود يجيء علی تاکہ وہ اس بات پر دلالت کرے کہ مسیح موعود
قدم المسيح الأصلى كأنه هو اصلى مسیح کے قدم پر آئے گا گویا کہ وہ وہی ہے۔
لے وہ واپس نہیں لوٹیں گے۔ (الانبیاء: ۹۶)
فمعنى لفظ النزول الذي جاء في بخاری میں جو نزول کا لفظ آیا ہے اُس کے معنی یہ
البخاري أن المسيح الآتى ينزل ہیں کہ آنے والا مسیح بمنزلہ حقیقی مسیح نازل ہوگا پھر
منزلة المسيح الحقيقي۔ ومع ذلك چونکہ مفسد اور گمراہ کرنے والا دجال طرح طرح
لما كان الدجال المفسد المضل کے فریبوں ، جیلوں اور سفلی زمینی فنون کے ساتھ
خارجا من الأرض بأنواع المكائد زمین سے ظاہر ہونے والا تھا اس لئے اس
والحيل والفنون الأرضية السفلية مناسبت سے زمین سے ظاہر ہونے والے
أُختير لفظ النزول للمسيح الموعود (رجال) کے بالمقابل مسیح موعود کے لئے بھی
مناسبة ومحاذاة للخارج الأرضى، یہی نزول کا لفظ اختیار کیا گیا اور اس میں اشارہ
وإشارة إلى أن الدجال يُهيج فتنته من ہے کہ دجال سفلی تدابیر اور زمینی حیلوں سے
الحيل الأرضية والمكائد السفلية، اپنے فتنے کو بھڑکائے گا اور مسیح موعود کوئی زمینی
والمسيح الموعود لا يأتي بشيء من چیز از قسم شمشیر یا تیر یا نیزہ نہیں لائے گا بلکہ وہ
الأرض من سيف أو سهم أو رمح بل آسمانی اسلحہ کے ساتھ آئے گا اور فرشتوں کے
يأتي بالأسلحة الفلكية، وينزل علی پروں پر سوار ہو کر) نازل ہوگا۔اُس کے
٣ أجنحة الملائكة، لا يكون معه شيء ساتھ کوئی مادی اسباب نہیں ہوں گے اور اُس کی
من الأسباب الأرضية، ويؤيد بآيات تائید آسمانی آیات اور برکات کے ساتھ کی
السماء وبركاتها، فكأنه ملك جائے گی ۔ گویا وہ ایک فرشتہ ہے جو زمینی
نزل من السماء لإهلاك العفريت عفری عفريت کو ہلاک کرنے اور اُس کے شر کے شعلے
الأرضى وإطفاء شعلة شرورہ کو بجھانے کے لئے آسمان سے نازل ہوا ہے۔
الحاشية: - قد جاء في بعض الأحاديث أن حاشیہ: بعض احادیث میں آیا ہے کہ دجال نوع انسان
الدجال لا يكون من نوع الإنس بل إنما هو میں سے نہیں ہوگا۔ بلکہ وہ شیطان ہوگا جو آخری زمانہ میں اپنے
شيطان يوسوس في صدور تابعيه في آخر الزمان متبعین کے سینوں میں وسو سے پیدا کرے گا اور اُس کے پیرو کار اُس
فتوابعه يكونون مظاهره ومظهر إرادته۔ منه کے اور اُس کے ارادے کے مظہر ہوں گے۔ منہ
واعلم أن لفظ النزول تبشیر جاننا چاہئے کہ نزول کا لفظ مسلمانوں کے لئے
سماوى للمسلمين لئلا ينقطع آسمانی بشارت ہے تا کہ مصائب کے نزول
رجاؤهم في زمان تُصبّ عليهم اور زمینی تدابیر اور مادی ذرائع کی قلت کے
المصائب، وتقل الحيل الأرضية زمانے میں اُن کی اُمید منقطع نہ ہو جائے ۔ نیز
والوسائل السفلية، وترتعد قلوبهم نصاریٰ کے غلبہ، ان کی حکومت اور اُن کی
برؤية غلبة النصارى و دولتهم زبردست قوت اور ان کے ائمہ دین کی فریب
وشدة قوتهم، وقوة مكائد أئمة کاریوں کی طاقت کو دیکھ کر اُن کے دل لرز نہ
دينهم الذين هم الدجال الأكبر جائیں ۔ وہ ائمہ دین جو معہود دجال اکبر اور
المعهود، والمظهر الأتم شیطان کے مظہر اتم ہیں اور جن کی مثل اور اُن
للشيطان، لم ير مثلهم ومثل کے مکر و فریب کی نظیر تمام جہانوں میں نہیں
مكائدهم في العالمين۔
پائی جاتی ۔
فبشر الله المسلمين المستضعفين پس اللہ نے آخری زمانے کے کمزور مسلمانوں کو
في آخر الزمان وقال إنكم إذا رأيتم بشارت دی اور فرمایا کہ جب تم یہ دیکھو کہ عیسائی
أن أئمة دين النصارى قد غلبوا علی مذہب کے ائمہ روئے زمین پر غالب آگئے
وجه الأرض، وأهلكوا أهلها بأنواع ہیں اور ان اور اُنہوں نے اپنی طرح طرح کی تدابیر
مكائدهم وحيلهم وعلومهم، وجذبهم
اور حیلوں اور اپنے علوم اور لوگوں کے دلوں کو اپنی
قلوب الناس إليهم، ورفقهم ولين طرف کھینچ کر اور اپنے دھیمے مزاج اور نرم گوئی قولهم، ومداراتهم التي بطريق النفاق
واستعمالهم ضروبا من الحيل، وتأليف
اور منافقانہ خاطر مدارات کی راہ سے اور کئی
القلوب بالتعليم والأموال والنساء طرح کے ح کے حیلے استعمال کر کے اور تعلیم ، اموال،
والمناصب والمداواة والتشويقات عورتوں، عہدوں، علاج معالجے، ترغیبات،
والأماني والخداع، وإراءة حكومة امیدوں اور فریب سے تالیف قلوب کر کے اور دنیا
الدنيا وسلطانها، ومواعيد کی حکومت اور اُس کا غلبہ دکھا کر اور اپنی حکومت
القرب من دولتهم والتعزز کے قرب اور اپنے امراء سلطنت کے درباروں
عند أمرائهم، ووجدتم أنهم ميں عزت کے وعدے دے کر روئے زمین پر بسنے
قد أحاطوا على البلاد كلها والوں کو تباہ کر دیا ہے اور تم نے انہیں تمام ملکوں کا
وأفسدوا فسادًا كبير بسحر احاطہ کئے ہوئے پایا اور اپنی باتوں کا جادو جگا کر
كلماتهم وعجائب تلبيساتهم، اور تلبیس کے عجوبے دکھا کر اور اپنے ارضی فنون
وفنونهم الأرضية التي بلغت کے ذریعہ جو اپنی انتہا تک پہنچے ہوئے ہیں، بہت
منتهاها، فلا تخافوا ولا ولا تحزنوا، بڑا فساد برپا کر دیا ہے، پس نہ تم ڈرو اور نہ ہی غم
فإنا نرى ضعفكم وكسلكم کرو، کیونکہ ہم موجودہ وقت میں تمہارے ضعف
في دينكم، وقلة علمکم اور دینی امور میں تمہاری کاہلی اور تمہارے علم تمہاری
وعقلكم وهمتكم و مالكم عقل، تمہاری ہمت، تمہارے مال اور کم تدبیری
وقلة حيلكم في تلك الأيام کو خوب جانتے ہیں۔ اور ہم جانتے ہیں کہ تم
ونرى أنكم صرتم قوما کمزور قوم بن چکے ہو۔ اس لئے ہم ان ایام
مستضعفين، فتنزل في تلك میں اپنی جناب سے آسمان سے نصرت نازل
الأيام نصرة من عندنا من السماء، کریں گے اور اپنی طرف سے ایک بندہ مبعوث
وعبدا من لدنا، ويأتيکم کریں گے۔ اور خالصہ ہمارے ہاتھوں اور
مددنا من العرش خالصا من ہمارے سیخ سے تمہارے پاس ہماری مدد عرش نفخ تم
أيدينا ومن نفخنا، لا يخالطه سے آئے گی جس میں زمینی اسباب میں سے کسی
سبب من أسباب الأرض، فنتم کی آمیزش نہ ہوگی ۔ سو ( اس طریق سے ) ہم
حجة ديننا على الظالمين ظالموں پر اپنے دین کی حجت تمام کریں گے۔
وقد أشير في بعض الأحاديث أن اور بعض احادیث میں اشارہ کیا گیا ہے کہ مسیح
المسيح الموعود والدجال المعهود موعود اور دجال معہود دونوں بلاد شرقیہ میں سے کسی
يظهران في بعض البلاد المشرقية، يعنى ملک یعنی ملک ہند میں ظاہر ہوں گے پھر مسیح
في ملك الهند، ثم يُسافر المسیح موعود یا اُس کے خلفاء میں سے کوئی خلیفہ سرزمین
الموعود أو خليفة من خلفائه إلى أرض دمشق کی جانب سفر کرے گا۔ پس یہ مفہوم ہے اُس
دمشق، فهذا معنى القول الذي جاء قول کا جو ( صحیح ) مسلم کی حدیث میں وارد ہوا کہ
في حديث مسلم أن عيسى ينزل عند عیسی دمشق کے منارہ کے پاس نازل ہوگا۔ کیونکہ
منارة دمشق، فإن النزيل هو المسافر نزيل اُس مسافر کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے ملک
الوارد من ملك آخر وفي الحديث سے وارد ہو۔ اور حدیث میں یعنی لفظ مشرق
يعنى لفظ المشرق۔۔ إشارة إلى أنه میں اشارہ ہے کہ وہ کسی مشرقی ملک یعنی ملک ہند
يسير إلى مدينة دمشق من بعض سے دمشق شہر کی طرف سفر کرے گا ۔ اور میرے دل
البلاد المشرقية وهو ملك الهند میں ڈالا گیا ہے کہ دمشق کے منارہ کے پاس عیسی
وقد أُلقي في قلبي أن قول عیسی کے نزول والے قول میں اُن کے ظہور کے زمانہ کی
عند المنارة دمشق، إشارة إلى زمان طرف اشارہ ہے کیونکہ اُس کے حروف کے اعداد
ظهوره، فإن أعداد حروفه تدل علی اس سن ہجری پر دلالت کرتے ہیں جس میں اللہ
السنة الهجرية التي بعثني الله فیه نے مجھے مبعوث فرمایا ہے۔ اور منارہ کے لفظ کا ذکر
واختار ذكر لفظ المنارة إشارة إلى اختیار کرنے میں اس طرف اشارہ ہے کہ سرزمین
أن أرض دمشق تنير وتشرق بدعوات دمشق مختلف انواع کی بدعات سے تاریک ہو جانے
المسيح الموعود بعد ما أظلمت بأنواع کے بعد مسیح موعود کی دعاؤں کے کے طفیل منور اور
البدعات، وأنت تعلم أن أرض روشن ہو جائے گی۔ اور تجھے معلوم ہے کہ دمشق کی
دمشق كانت منبع فتن المتنصرين سرزمین نصاری کے فتنوں کا منبع تھی۔
وتفصيله كما رأيناه في أناجيل
اور اس کی تفصیل جیسا کہ ہم نے نصاری کی
النصارى أن بولص الذى كان أوّل انا جیل میں مشاہدہ کیا ہے یہ ہے کہ پولوس
رجل أفسد دين النصارى وأضلهم، وہ پہلا شخص تھا جس نے نصاری کے دین
وأجاح أصولهم، ومكر مكرًا کو بگاڑا ، اُنہیں گمراہ کیا، اُن کے اصولوں کی پیچ
كبّارًا، وسار إلى دمشق وافترى من کنی کی اور بڑی مکاری سے کام لیا۔ اور دمشق کی
عند نفسه قصة طويلة ليعرضها طرف گیا اور اپنی طرف سے ایک طویل قصہ
على بعض سادات النصارى الذين گھڑاتا کہ وہ اُسے عیسائیوں کے بعض ان
كانوا غافلين من مكائده، و كانوا سرکردہ لوگوں کے سامنے پیش کرے جو اُس کی
سفهاء بادى الرأى، ذوی الآراء سازشوں سے غافل تھے اور بے وقوف سادہ
السطحية والعقول الناقصة لوح سطحى آراء رکھنے والے، ضعیف اور ناقص
الضعيفة، سريع الإيمان بالخرافات العقل، خرافات منقولہ اور روایت شدہ عجائبات
المنقولة والعجائبات المروية، ولو پر جلد ایمان لانے والے تھے۔ خواہ اُنہیں نقل
كان ناقلها وراويها امراً كذابا کرنے والا اور انہیں روایت کرنے والا انتہائی
مفسدا، فلقى بولص في دمشق دروغ گو اور فسادی شخص ہی ہو۔ پس پولوس دمشق
رجلا منهم الذي كان اسمه أنانيا، میں اُن میں سے ایک شخص سے ملا ۔ جس کا نام
وكان أولهم غباوة وسريع الميل انا نیا تھا جو اول درجہ کا گند ذہن اور اس قسم کی
إلى مثل هذه المزخرفات، فقال ملمع باتوں کی طرف جلد مائل ہونے والا تھا۔
يا سيدي إني رأيت كشفًا عجيبا ۔۔ اُس نے کہا کہ اے میرے آقا ! میں نے ایک
أني كنت أسير مع جملة فرسان عجيب كشف دیکھا کہ میں ایک گھڑ سوار
إلى جهة من الجهات، وكنت جماعت کے ساتھ کسی طرف جا رہا ہوں۔
من أشد الأعداء لدين المسیح اور میں دین مسیح کے اشد دشمنوں میں سے تھا
أروح وأغدو في هذا الفكر، اور میں شب و روز اسی فکر میں رہتا تھا کہ مسیح مجھ پر
فنزل على المسيح وناداني من نازل ہوا اور اس نے روشنی میں سے مجھے پکارا میں
الضوء ، وسمعت صوته و عرفته نے اُس کی آواز سُنی اور میں نے اسے پہچان لیا۔
فقال لم تؤذيني يا بولص ؟ أتطيق پھر اُس نے کہا اے پولوس ! تو مجھے کیوں تکلیف
أن تضرب يدك على رمح دیتا ہے؟ کیا تو اپنی نیزے پر اپنا ہاتھ مار سکتا ہے؟
الحديد فزجرنی و خوفنی حتی پھر اس نے مجھے ڈانٹا اور ڈرایا یہاں تک کہ
خفت وارتعدت، فقلت: يا ربّی میں ڈر گیا اور لرز گیا اور میں نے کہا، اے میرے
إني تبت مما فعلت، فأمرُ ما رب! میں اپنے کئے پر تائب ہوتا ہوں مجھے حکم
أفعل بعد ذلك۔ فأمرني وقال : دیکھیئے کہ میں اس کے بعد کیا کروں؟ اس پر آپ نے
سر إلى مدينة دمشق، وابحث مجھے یہ حکم دیتے ہوئے کہا کہ دمشق شہر کی طرف ۔
جا
فيها عن رجل اسمه أنانيا، واقصص اور انا نیا نام کے آدمی کی وہاں تلاش کر اور اُس کے
عليه هذه القصة، فهو يعرفك سامنے یہ سارا ماجرا بیان کر ۔ پس وہ تجھے بتائے گا جو
ما يكون عملك فالحمد لله تجھے کرنا ہے۔ پس الحمد للہ کہ میں نے آپ کو پالیا اور
أني وجدتك ورأيتك على میں نے آپ میں وہی صفات مشاہدہ کیں جو میرے
صفات عرفني بها ربي المسيح رب مسیح نے مجھے بتائی تھیں۔ پھر ان پر فریب تمہیدی
ثم قال بعد تمهيد هذه المكائد کلمات کے بعد یہ کہا کہ اے میرے آقا! میں
يا سيدي إني برئ من دین یہودیوں کے دین سے بیزار ہوں۔ آپ مجھے عیسائیت
اليهود، فأدخلنى فى الملة کی ملّتِ مقدسہ میں داخل کر لیجیے میں آپ کے
المقدسة النصرانية، فإنّى جنتك پاس ایک مؤمن کی حیثیت سے اور مسیح کی طرف
مؤمنا ومبشرا من المسيح سے خوشخبری دینے والا بن کر آیا ہوں۔ چنانچہ
فتنصر على يد أنانيا (پولوس) نے انانیا کے ہاتھ پر عیسائیت قبول کرلی
وأجابه أنانيا في كل ما طلبہ اور اس کے جواب میں انا نیا نے اُس کا مطالبہ
وعظمه وأشاع هذه القصة فی پورا کیا اور اُسے عزت بخشی اور دمشق شہر میں اس
مدينة دمشق۔ فأوّلُ أَرضِ غُرِسَ افسانے کی خوب اشاعت کی۔ پس سب سے
فيه شجرة ربوبية المسيح هي پہلی سرزمین جس میں ربوبیت مسیح کا پودا لگایا گیا
مدينة دمشق، وغرس بولص فيها وہ دمشق کا شہر ہے۔ اور پولوس نے اس میں یہ
هذه الأشجار الخبيثة وأهلك اشجار خبیثہ لگائے۔ اور اس کے باشندوں کو
أهلها، فالنصارى كلهم أشجار ہلاک کیا۔ پس سب کے سب عیسائی پولوس کے
بذر بولص الذي بذره في دمشق، اُس پیج سے پیدا ہونے والے درخت ہیں جو
فأراد رسول الله صلی اللہ علیہ اُس نے دمشق میں بویا تھا۔ پس رسول اللہ صلی
وسلم أن يذكر مدينة دمشق في نبأ اللہ علیہ وسلم نے چاہا کہ مسیح موعود کی پیشگوئی
المسيح الموعود تنبيها إلى أن میں دمشق کے شہر کا ذکر کریں تا کہ آپ اس بات
تلك الأرض كانت مبدأ للفساد، پر متنبہ کریں کہ یہ سرزمین فساد کا سر چشمہ اور
ومنبعا أولا لفتن التنصر ولجعل عیسائیت کے فتنوں اور بندے کو خدا قرار دینے
العبد إلها ۔
کا اولین منبع ہے۔
ثم سيصل عبد موحد إليه في پھر یہ پیشگوئی ہے کہ آخری زمانے میں توحید
آخر الزمان لإشاعة التوحيد كما کا ایک پرستار بندہ توحید کی اشاعت کی خاطر
وصل بولص لإشاعة الشرك یہاں ( دمشق میں ) پہنچے گا۔ جیسے پولوس اپنے نفس
والكفر والخبث، تلبيسًا من عند کی دھوکا دہی سے شرک، کفر اور خُبت پھیلانے
نفسه، ليكون له مكانًا في أعين کے لئے وہاں پہنچا تاکہ عیسائیوں کی نگاہ میں
النصارى فالحاصل أن دمشق کان اُسے ایک مقام حاصل ہو جائے ۔ خلاصہ کلام یہ
أصلا ومنبعا لفتن المتنصّرین کہ دمشق عیسائیوں کے فتنوں کی جڑ اور منبع تھا
وكان مبدأ الفساد و مبدأ کید اور فساد اور فریب کاروں کی فریب کاری کا آغاز
الكائدين۔ فبشر الله لعباده أن فتنة تھا۔ پس اللہ نے اپنے بندوں کو بشارت دی کہ
ألوهية المسيح تجاح وتُزال من الوہیت مسیح کے فتنہ کو جڑ سے اکھیڑ دیا جائے
وجه الأرض كلها حتى من دمشق گا۔ اور وہ تمام روئے زمین سے حتی کہ دمشق سے بھی
الذي كان مبدؤها ومنبعها، وينتهى جو ان فتنوں کا مبدء اور منبع تھا، مٹا دیا جائے گا۔
كمال التوحيد إليه كما ابتدأت اور کامل توحید یہاں پہنچے گی جس طرح کہ یہاں
الفتن منه وهذا فعل الله وعجيب سے فتنوں کا آغاز ہوا تھا۔ یہ اللہ کا فعل ہے اور اُن
في أعين الذين لا يؤمنون بعجائب لوگوں کی نگاہ میں عجیب ہے جو ارحم الراحمین کی
رحمة أرحم الراحمين۔
رحمت کے عجائبات پر ایمان نہیں رکھتے۔
وأما قتل الدجال الذي هو من رہی قتل دجال کی بات جو مسیح کی علامات میں
علامات المسيح۔۔ فاعلموا أيها سے ایک ہے۔ تو اے عزیزو! اس بارے میں
الأعزة أيدكم الله ۔۔ أن لفظ الدجال اللہ تمہاری مدد فرمائے ، یہ یاد رکھو کہ دجال کا لفظ
ليس اسم أحد سماه أبواه به کسی ایک شخص کا نام نہیں جو اُس کے والدین نے
بل هو في اللغة فئة عظيمة رکھا ہو بلکہ وہ از روئے لُغت ایک بڑا گروہ ہے
يقطعون نواحي الأرض سيرا، جو زمین کے کناروں تک سفر کرے گا اور باطل پر
ويُغطون الحق على الباطل ویرونه حق کا پردہ ڈالے گا اور وہ اسے خالص اور کھرے
كالحق الخالص المحض، حق کی طرح دکھائے گا اور وہ (دجالی گروہ)
وينجسون وجه الأرض بالتمويهات روئے زمین کو ملمع سازیوں اور فریب کاریوں سے
والتلبيسات، ويفوقون مکرا نا پاک کردے گا۔ اور وہ مکروفریب میں ہر مکار
وكيدا كلّ مكار و كائد، وتعم اور فریبی پر بازی لے جائے گا اور اُس کی
الأرض كلها بلياتهم وآفاتهم بلائیں اور آفات ساری زمین کو ڈھانپ لیں گی