جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وأما افتراؤهم على وظنُّهم كأنى لا اور میری نسبت ان کا یہ افترا کرنا کہ میں گویا
أؤمن بالملائكة، فما أقول فی جواب فرشتوں پر ایمان نہیں رکھتا پس میں ان فاسد
هذه الظنون الفاسدة التي لا أصل لها بدگمانیوں کی نسبت جن کا کچھ اصل اور اثر نہیں ہے
ولا أثر، غير أني أبتهل في حضرة بجز اس کے اور کچھ بھی نہیں کہتا کہ میں اپنے اللہ کے
الله سبحانه وأقول رَبِّ الْعَنِّى إِن آگے انتہال سے دعا کرتا ہوں کہ اے خدا اگر میں
كنت قلت مثل هذا ، وإلا فَالْعَنِ نے یہ کہا ہے تو مجھ پر لعنت بھیج ورنہ ان م اور نہ ان مفتریوں پر
المفترين الذين يفترون على بغير علم لعنت ہو تو جو بغیر علم کے مجھ پر افترا کرتے ہیں
بقية الحاشية - وحدث رسول الله صلی بقیہ حاشیہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے یوں قصہ
الله عليه وسلم أنه ركب في سفينة بحرية بیان کیا کہ میں تخم اور جذام کے قبیلوں کے تہیں آدمیوں کے ساتھ
مع ثلاثين رجلا من لخم وجذام، فلعب بهم ایک جہاز پر سوار ہوا اور برابر ایک ماہ تک موجوں میں چکر کھاتے
الموج شهرا في البحر، فأرفأوا إلى جزيرة رہے اس کے بعد مغرب کے قریب ایک جزیرہ میں اترے اور
حيـن تـغـرب الشمس، فجلسوا في أقرب [ سفینہ کی چھوٹی کشتیوں میں ہم سوار ہو کر ایک جزیرہ میں داخل ہوئے
السفينة فدخلوا الجزيرة، فلقيتهم دابة تو وہاں ہمیں ایک جانور ملا جو بڑے گنجان اور بہت بالوں والا تھا
أهلب كثير الشعر لا يدرون ما قبله مِن دُبُرہ اس کا آگا پیچھا بالوں کی کثرت سے ممتاز نہ ہو سکتا تھا ہم نے اُسے
من كثرة الشعر ۔ قالوا ويلك ما أنت؟ قالت کہا کہ تو ہلاک ہو تو کون ہے؟ اس نے جواب دیا کہ میں جساسہ
أنا الجساسة۔ انطلقوا إلى هذا الرجل فی ہوں اس گرجا میں اُس مرد کے پاس جاؤ کہ وہ تمہارا بڑا مشتاق ہے
الدير، فإنه إلى خبركم بالأشواق۔ قال لما جبکہ اُس نے ہمیں اُس شخص کا ں اُس شخص کا پتہ دیا تو ہم ڈرے کہ یہ کوئی شیطانہ
سمت لنا رجلا فرقنا منها أن تكون شيطانة۔ عورت نہ ہو۔ پھر ہم جلدی جلدی معبد میں (گرجا) میں گئے تو
قال فانطلقنا سراعًا حتى دخلنا الدير، فإذا فيه وہاں کیا دیکھتے ہیں کہ بڑا جسیم آدمی بندھا پڑا ہے کہ جس کی مثل ہم
أعظم إنسان رأيناه قط خَلْقًا وأشده وثاقة، نے کبھی نہیں دیکھی اور اُس کی مشکیں کس کر دونوں گھٹنوں اور ٹخنوں
مجموعة يده إلى عنقه ما بين ركبتيه إلى كعبیہ کے درمیان لوہے کی زنجیر سے جکڑا ہوا تھا۔ ہم نے اُسے کہا کہ تجھ
بالحديد۔ قلنا ويلك ما أنت؟ قال قد قدرتم پر لعنت ہو تو کون ہے؟ اُس نے جواب دیا کہ اب تم میری خبر کو تو
على خبرى، فأخبروني ما أنتم؟ قالوا نحن أناس سن سکتے ہو پہلے تم اپنا پتہ دو ۔ ہم نے کہا کہ ہم چند شخص ہیں ؟ جو جہاز
ركبنا في سفينة بحرية، فلعب بنا البحر شهرا، پر سوار ہوئے تھے اور برابر ایک مہینہ تک گرداب میں پھنسے رہے
شخص
ويكفرون بغير الحق، ولا يتقون الله اور ناحق مجھے کافر کہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے نہیں ڈرتے
بقية الحاشية فدخلنا الجزيرة، فلقيتنا بقیہ حاشیہ۔ اور جب اس جزیرہ میں اترے تو ہمیں ایک بہت گنجان
دابة أهلب فقالت أنا الجساسة، اعمدوا إلى بالوں والا جانور ملا جو اپنا نام جساسہ بتلاتا تھا اُس نے کہا تم دیر
هذا في الدير، فأقبلنا إليك سراعًا۔ فقال (گرجے ) میں اُس شخص کے پاس جاؤ پھر ہم تیرے پاس آئے۔
أخبروني عن نخل بيسان هل تثمر ؟ تو پھر اس نے کہا مجھے بتلاؤ کہ کیا بیان کے باغ پھل لاتے ہیں؟
L
: هذه الأخبار الغيبية تدل على أن هذا یہ اخبار بچند وجوہ بتاتے ہیں کہ آنحضرت صلی الله الله
الحديث ليس من رسول الله صلى الله علیہ علیہ وسلم کی یہ حدیث نہیں ہے کیونکہ یہ قرآن کے
وسلم، لأنها يُعارض القرآن ويُخالف محکمات کے معارض ہیں اور دجال آئندہ خبروں کو
محكماته۔ وكيف يمكن أن يقدر الدجال کب بتا سکتا تھا جبکہ خدا نے اپنی محکم کتاب میں فرما دیا
الخبيث على بيان الأنباء المستقبلة وقال الله تھا کہ خدا اپنے غیب پر بجز چنیدہ برگزیدہ رسول کے
تعالى في كتابه المحكم: فَلَا يُظْهِرُ عَلیٰ اور کسی کو اطلاع نہیں دیتا ۔ پھر دجال نے کیونکر یہ
غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ، غیبی خبر صحیح اور واقعی طور پر بتلا دی اور دجال نے یہ
فكيف أخبر الدجال عن الغيب خبرا واضحا کیوں کہا کہ لوگوں کی بھلائی اسی میں ہے کہ وہ اس
صحيحًا مطابقا للواقع؟ وكيف قال الدجّال ان اُمی اور عربی نبی کی اتباع کریں کہ وہ صادق ہے ۔
الخير للناس أن يُطيعوا هذا النبي الأمي العربي حالانکہ دجال کا فر اور خدا کا نا فرمان ہے پس وہ کیونکر
فإنه صادق، مع أن الدجال كافر لا يطيع الله، خدا کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا حکم دے سکتا
فكيف يأمر بإطاعة نبيه صلى الله عليه وسلم؟ ہے اور طرفہ تر یہ کہ وہ لوگوں کے خیال میں تو بجز اپنی
ومع ذلك هو ليس بقائل بزعم القوم بإله من ذات کے اور کسی خدا کا قائل نہیں ہے تو وہ یہ بات
دون نفسه، فكيف : قال : وإنى يوشك أن يؤذن کب کہہ سکتا ہے کہ عنقریب مجھے نکلنے کا حکم دیا جائے گا
لي في الخروج فأخرج، بل إن هذا اللفظ يدل تو پھر میں نکلوں گا بلکہ یہ لفظ صاف دلالت کرتا ہے کہ
على أنه لا يخرج من الدير إلا بإلهام الله تعالی وه بجز الہام اور وحی الہی کے دیر (گرجا ) سے نہ نکلے
ووحيه، فيلزم من هذا أن يكون الدجال أحدًا گا پس اس سے لازم آتا ہے کہ دجال بھی ایک نبی ہو
من الأنبياء ، وقد تقرر عندهم أنه من أكابر حالانکہ سب مانتے ہیں کہ وہ بڑا مفسد ہے پس سو چو اور
المفسدين۔ فتفكر ولا تكن من الغافلين۔ منه۔ غفلت کو ترک کرو ۔ منه
ا الجن: ۲۷، ۲۸
وما كانوا خائفين والأمر الحق أني ما اور حق تو یہ ہے کہ میں نے کوئی ایسی بات
قلت قولا يُخالف عقيدة أهل السنّة نہیں کہی جو دراصل اہل سنت کے عقیدہ کے
حقيقة، وما جرى على لساني مثل برخلاف ہو اور نہ کبھی ایسے الفاظ زبان پر لایا
تلك الألفاظ، وما خطر فی قلبی ہوں اور نہ کبھی ایسا خیال میرے دل میں گزرا
شبيه هذه الافتراءات، ولكنهم ما ہے بلکہ انہوں نے قلتِ تدبر اور سوء فہم اور
فهموا كلماتي من قلة التدبر، وسوء فساد قلب سے میری باتوں کو نہیں سمجھا اور
الفكر، وفساد القلب، وابتدر كل سرسری نظر سے میری تکفیر کے لئے ہر ایک
واحد منهم إلى التكفير عجولا بادى جلدی سے آگے بڑھا، تو حاسدوں کو میں کیونکر
الرأى، فكيف أهدى قوما حاسدین؟ ہدایت ت کر کر سکتا سکتا ہوں ہوں ۔ ۔ ہاں میں ۔ نے یہ کہا ہے اور
نعم۔۔ إني قلت وأقول : إن عيسى ابن اب بھی کہتا ہوں کہ عیسی بن مریم علیہ السلام
مريم عليه السلام قد توفى كما أخبرنا يقيناً فوت ہو گیا ہے جیسا کہ قرآن عظیم ا
القرآن العظيم والرسول الكريم اور رسول کریم نے خبر دی ہے پس ہم خدا
فكيف نرتاب في قول الله ورسوله؟ و رسول کی بات میں کس طرح شک کریں
بقية الحاشية قلنا نعم۔ قال أما إنها بقیہ حاشیہ ۔ ہم نے کہا ہاں ۔ اُس نے کہا ایک وقت آنے والا
توشك أن لا تثمر۔ قال أخبرونی ہے کہ وہ نہ پھلیں گے پھر اس نے بحیرہ طبریہ کی بابت پوچھا کہ
عن بحيرة الطبرية۔۔ هل فيها ماء ؟ قلنا کیا اُس میں پانی ہے تو ہم نے کہا کہ اُس میں بہت پانی ہے۔
هي كثيرة الماء ، قال إن ماءها يوشك اُس نے کہا کہ وہ عنقریب خشک ہو جائے گا۔ پھر اُس نے چشمہ
أن يذهب۔ قال أخبروني عن عين زغر ۔۔ زغر کی بابت پوچھا کہ اُس میں پانی ہے اور اُس کے ارد گرد کے
هل في العين ماء ، وهل يزرع أهلها بماء لوگ اُس سے اپنے کھیت سیراب کرتے ہیں ۔ ہم نے کہا ہاں
العين؟ قلنا نعم هي كثيرة الماء وأهلها اُس میں پانی بکثرت ہے اور کھیت بھی سیراب ہوتے ہیں۔
يزرعون۔ قال أخبروني عن نبي الأمين پھر اُس نے کہا کہ اُمیوں کے نبی کا حال سناؤ کہ اُس نے کیا
ما فعل؟ قلنا قد خرج من مكة ونزل يثرب کیا۔ ہم نے کہا کہ وہ مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ میں چلا گیا۔
وكيف نؤثر عليه أقوالا أخرى؟ اور ان کی باتوں پر اور باتوں کو کیسے ترجیح دیں۔ کیا
أأختار الضلالة بعدما هداني الله ؟ اللہ کی ہدایت کے بعد بھی میں ضلالت کو اختیار کر سکتا
والقرآن حكم عدل بيني و بين ہوں۔ اور میرے اور مخالفوں کے درمیان قرآن ہی
المخالفين، وبأي حدیث بعد اللہ فیصلہ کن ہے۔ اور اللہ اور اُس کی آیات کے بعد اور
و آياته يؤمنون؟ ألم يكف لهم ما قال كس بات پر ایمان لاویں گے ۔ کیا قول خداوندی
رب العالمين؟ ولكنهم ما يقبلون اُن کے لئے کافی نہیں ہے۔ لیکن وہ قرآن کی
شهادة القرآن، ويتكئون على أقاويل شہادت کو قبول نہیں کرتے اور اور باتوں پر اعتماد
أخرى التي لا يدرون حقيقتها فلیت کرتے ہیں کہ جن کی حقیقت نہیں سمجھتے۔ کاش مجھ
شعرى۔۔ إلى أي أمر يدعونني؟ كو علم ہوتا کہ وہ مجھے کس بات کی طرف بلاتے ہیں۔
بقية الحاشية قال: أقاتله العرب؟ قلنا نعم۔ بقیہ حاشیہ۔ اس پر اُس نے پوچھا کہ کیا عرب اُس سے لڑے
قال: كيف صنع بهم؟ فأخبرناه أنه قد ظهر ہیں ۔ ہم نے کہا ہاں۔ پھر اُس نے کہا تو پھر اُن سے کیا معاملہ
على من يليه من العرب وأطاعوه ۔ قال : أما إن ہوا۔ ہم نے کہا کہ وہ عرب پر غالب ہو گئے اور وہ لوگ آپ کی
ذلك خير لهم أن يطيعوه۔ وإني مخبركم اطاعت میں آ گئے ۔ تو پھر اُس نے کہا کہ ان کے لئے یہی بہتر
عنى۔۔ إني أنا المسيح، وإنى يوشك أن ہے کہ سب ان کی اطاعت کریں اور میں تم کو بتاتا ہوں کہ مسیح
يؤذن لي في الخروج، فأخرج فأسير في دجال میں ہوں اور مجھ کو عنقریب باہر نکلنے کی اجازت مل جائے
الأرض، فلا أدع قرية إلا أهبطها في أربعین گی اور میں نکل کر روئے زمین پر پھروں گا اور چالیس دن کے
ليلة غير مكة وطيبة هما محرمتان على اندر اندر بجز مکہ مدینہ کے سب بستیوں میں اتروں گا اور وہ دو
كلتاهما، كلما أردت أن أدخل واحدا منهما مقام مجھ پر حرام ہوں گے اور میں ان میں داخل ہونے کا قصد
استقبلني ملك بيده السيف صلتا يصدني کروں گا تو فرشتہ تلوار نکال کر اور سامنے آ کر مجھے روک دے گا
عنها، وإن على كل نقب منها ملائكة اور اُن کے ہر ایک سوراخ پر فرشتے نگہبان ہوں گے۔ پھر
يحرسونها۔ ثم قال رسول الله صلى الله رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبر دار ہو کر سنو ! وہ بحر: ! شام یا
عليه وسلم ألا إنه في بحر الشام أو بحر بحریمن میں ہے۔ نہیں بلکہ وہ مشرق کی طرف سے نکلے گا اور
اليمن لا بل من قبل المشرق ما هو ، وأوماً اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کیا ۔ اس حدیث کو مسلم
بيده إلى المشرق۔ رواه مسلم۔
نے روایت کیا ہے۔
أيدعونني إلى الجهل والعمى بعدما کیا میرے بصیر ہونے کے بعد مجھے جہالت اور
كنت من المتبصرين؟ والله إنی علی نابینائی کی طرف بلاتے ہیں۔ اللہ کی قسم میں
بصيرة من ربّي، وعندى شهادات اپنے رب کی طرف سے پوری بصیرت پر ہوں
من الله وكتابه وإلهامه وكشفه، فهل اور خدا اور اُس کی کتابوں اور اُس کے الہام و
من طالب يأخذ سهم رشده منی کشف سے بڑی شہادتیں ہیں۔ کیا کوئی طالب
ويأبى دواعي البخل والحسد حق ہے جو مجھ سے اپنی ہدایت کا حصہ لے اور بخل
ويقبل الحق كالمستر شدین؟ ولا [ اور حسد] سے دور رہے اور سیدھے راہ کے تلاش
أظن أحدا من العاملين العالمین کرنے والوں کی طرح حق کو قبول کرے۔ اور
المتقين أن يُقدم غير القرآن علی میں تو کسی عالم با عمل پر بدگمانی نہیں کر سکتا کہ وہ
القرآن، أو يضع القرآن تحت غیر قرآن کو قرآن پر مقدم کرے اور باوجود
حديث مع وجود التعارض بينهما تعارض کے قرآن کو حدیث کے نیچے ڈال دے
بقية الحاشية - أقول هذا ما جاء في بقیہ حاشیہ۔ میں کہتا ہوں کہ یہ وہ امور ہیں جو اختلاف اور
الأحاديث مع اختلافات وتناقضات، فذهب وَهُل تناقض کے ساتھ احادیث میں آئے ہیں پس بعض بلکہ اکثر
بعض الناس بل أكثرهم إلى أن تلك الأخبار اسی طرف گئے ہیں کہ ان سے ظاہری معنے مراد ہیں۔ اور حق
والآثار محمولة على ظواهرها، والحق أنهم قد یہ ہے کہ انہوں نے بڑی خطا کی ہے اور یہ خدا تعالیٰ کی طرف
أخطأوا خطأ كبيرا، وكان هذا ابتلاءا من الله
تعالى ليعلم الصابرين المؤمنين منهم والمكذبين
المستعجلين۔ وأنت تعلم أن الله تعالى قد يُوحى
سے صابر مومنوں اور جلد باز مکذبوں کے امتیاز کے واسطے
ایک ابتلاء تھا۔ اور تجھ کو معلوم ہے کہ خدا تعالیٰ کبھی اپنے نبیوں
اور رسولوں کی طرف مجاز اور استعارہ اور تمثیل کے پیرایہ میں
إلى أنبيائه ورسله في حلل المجازات وحی کرتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وحی میں اس ١٣ والاستعارات والتمثيلات، ونظائره كثيرة في
کے نظائر بکثرت موجود ہیں ۔ منجملہ اُن کے ایک انس کی وحى خير الرسل صلى الله عليه وسلم منها ما
جاء في حديث أنس قال قال رسول الله صلعم حدیث ہے ۔ وہ بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
رأيت ذات ليلة فيما يرى النائم كأنا في دار عقبة نے فرمایا کہ میں نے ایک رات خواب میں دیکھا کہ ہم عقبہ بن رافع
ابن رافع، فأتينا برطب من رطب بن طاب۔ کی حویلی میں ہیں اور ابن طاب کی کھجوریں ہمیں دی گئی ہیں
ويرضى له أن يتبع احاد الآثار اور اپنے لئے پسند کرے کہ ان آثار کا متبع ہو کر جو
ويترك بينات القرآن، ويؤثر احاد ہیں قرآن کے بینات کو ترک کرے اور شک
الشك على اليقين، ويختار کو یقین پر ترجیح دے اور عارف ہونے کے بعد
الجهل بعد ما كان من العارفين۔ جہالت کو اختیار کرے۔
بقية الحاشية - فأوّلت أن الرفعة لنا في الدنيا بقیہ حاشیہ۔ تو میں نے تعبیر کی کہ دنیا میں ہمارے لئے رفعت ہے
والعافية في الآخرة، وأن ديننا قد طاب۔ ومنها ما اور آخرت میں عافیت ہے اور ہمارا دین طیب ہو گیا ہے۔ اور
جاء في حديث أبي موسى قال قال رسول الله الله
منجملہ ان کے ابوموسیٰ اشعری کی حدیث ہے اُس نے کہا کہ فرمایا
رأيت في رؤياي أني هززت سيفا فانقطع
رسول اللہ صلعم نے کہ میں نے رویا میں دیکھا کہ میں نے تلوار نکالی صدره، فإذا هو ما أُصيب من المؤمنين يوم
أحد، ثم هززته أخرى فعاد أحسن ما كان، فإذا ہے اور اس کی دھار ٹوٹ گئی ہے تو اُس کی تعبیر وہ مومن ہیں جو احد
هو ما جاء الله به من الفتح واجتماع المؤمنين۔ کے دن شہید ہوئے ۔ پھر میں نے دوبارہ نکالی تو پہلے کی بہ نسبت
فانظر كيف رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم بہت عمدہ ہو گئی تو اس کی تعبیر فتح اور مومنوں کا اجتماع تھا۔ پس دیکھ
الكيفيات الروحانية في الصور الجسمانية۔ ولا كہ رسول الله صلى الله علیہ وسلم نے معانی روحانیہ کو کیسا جسمانی طور
يخفى عليك أن رؤيا الأنبياء وحى، فثبت من میں دیکھا ہے اور تجھ پر مخفی نہیں ہے کہ انبیاء کی خواہیں وحی ہوتی
ههنا أن وحى الأنبياء قد يكون من نوع المجاز ہیں ۔ پس اس سے ثابت ہوا کہ انبیا کی وحی کبھی مجاز اور استعارہ کی
والاستعارة ، وقد أول رسول الله الله مثل
قسم سے ہوتی ہے اور اس وحی کی تاویل کی مانند آنحضرت کی اور ذلك الوحى، وتأويلاته كثيرة كما في رؤية
بہت سی تاویلیں ہیں کہ سونے کے کنگنوں اور قمیص اور گائے وغیرہ
سوار الذهب والقميص والبقر وغيرها من
الرؤيا التي هي مشهورة في القوم، فلا حاجة کو خواب میں دیکھا اور یہ خواہیں قوم میں مشہور ہیں تمہارے آگے
إلى أن نقص عليك۔ وقد رأى رسول الله بیان کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
صلى الله عليه وسلم في رؤيا أخرى الدجال نے ایک اور خواب میں دجال کو دیکھا کہ دو شخصوں کے کاندھوں پر
المسيح واضعا يديه على منكبى رجلين يطوف ہاتھ رکھے ہوئے بیت اللہ کا طواف کرتا ہے۔ پس اگر (اس)
بالبيت۔ فلو حملنا تلك الوحى على الظاهر لوجب
وحی کو ہم ظاہر پر محمول کریں تو لازم آوے گا کہ دجال مومن
أن يكون الدجال مسلما مؤمنًا لأن الطواف من
مسلمان ہو کیونکہ بیت اللہ کا طواف اہلِ اسلام کے شعار سے
شعائر المسلمين۔ ثم إن هذه الأحاديث تدلّ
على أن الدجال كان موجودا في زمان النبي ہے۔ پھر یہ احادیث صاف بتاتی ہیں کہ دجال نبی صلی اللہ علیہ
صلى الله عليه وسلم وقد رآه تميم الداری، وسلم کے زمانہ میں موجود تھا اور تمیم داری نے اُس کو دیکھا بھی تھا
وإن المسلمين وعلماء هم
الراسخين كانوا قد أمروا أن يتبعوا
البينات، ويجتنبوا الشبهات، وكانوا
اردو ترجمه
اور سب مسلمان اور علماء راسخین یہی حکم کئے گئے
تھے کہ بینات کی پیروی کریں اور شبہات کو ترک کریں
اور وہ جانتے ہیں کہ بینات ہی اتباع کے لائق ہیں يعلمون أن البينات أحقُّ أن تُتَّبَعَ۔ وإنما
البينات هي المعاني التي قد انكشفت اور بینات ہی وہ معانی ہیں جو عقل سلیم کے آگے
وتبينت عند العقل السليم، وتواترت کھلے اور واضح ہیں اور قرآن میں متواتر طور
في القرآن العظيم، ووجدت أقرب پر آئے اور فہم [ مستقیم] سے نزدیک تر اور تناقض
من الفهم المستقيم، وأبعد عن آفات
التناقض وأدخل في سُنّة الله والقانون سے بعید تر ہیں اور سنت اللہ اور قدیم قانون قدرت
القديم، وأجلى وأظهر من معان أخرى۔ میں داخل اور [ دیگر] معانی سے روشن تر ہیں۔
بقية الحاشية - وزعم القوم أنه يخرج فی بقیہ حاشیہ۔ اور لوگ کہتے ہیں کہ وہ آخری زمانہ میں نکلے گا اور ہر
آخر الزمان، ولا يدع قرية إلا يدخلها،
بستی میں داخل ہوگا اور سب بلاد پر غالب ہو جائے گا۔ اور سوائے
ويتملك ويتسلّط على البلاد كلها، ولا
تبقى في زمانه أرض إلا يأخذها غير مكة مکہ مدینہ کے اور سب زمین لے لے گا۔ لیکن اور حدیثیں ان قصوں
وطيبة۔ ولكن الأحاديث الأخرى تعارضها کی تکذیب کرتی ہیں ۔ پہلے تو تدبر اور انصاف سے مسلم کی حدیث
وتكذب هذه القصص۔ فانظر أولا تدبّرًا
پر نظر کر جو جابر سے مروی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ میں نے وفات سے
وإنصافا في حديث مسلم۔ عن جابر قال
سمعت النبي صلى الله عليه وسلم یقول ایک مہینے پہلے آنحضرت کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ تم مجھ سے
قبل أن يموت بشهر تَسْأَلُونِي عَنِ السَّاعَةِ؟ قیامت کی بابت پوچھتے ہو اسکا علم تو اللہ کو ہی ہے اور میں حلفاً کہتا
وَإِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ۔ وَأُقْسِمُ بِاللَّهِ مَا عَلَى
الْأَرْضِ مِنْ نَفْسٍ مَنْفُوسَةٍ يَأْتِي عَلَيْهَا مِائَة
سَنَةٍ وهي حية يومئذ۔
ہوں کہ اس وقت روئے زمین پر جو لوگ زندہ ہیں صدی کے
گزرنے تک ان میں سے ایک جی بھی ہرگز زندہ نہ رہے گا۔
وعن ابن مسعود لا يأتي مائة سنة وعلى اور ابن مسعود سے مروی ہے کہ صدی کے گزرنے
الأرض نفس منفوسة اليوم۔ رواه مسلم تک موجودہ لوگوں سے روئے زمین پر کوئی بھی نہ ہو
وهكذا ذكر البخاري في صحيحه گا اور بخاری نے بھی اپنی صحیح میں ایسا ہی ذکر کیا ہے
والمضمون واحد لا حاجة إلى الإعادة۔ اور چونکہ مضمون واحد ہے اعادہ کی ضرورت نہیں ۔
ثم ذهلت هذه الطائفة تلك الضابطة پھر یہ گروہ اس مبارک ضابطہ کو ایسے بھولے گویا
المباركة كأنهم لا يعلمون شيئا وكأنهم وه اس سے بے علم اور جاہل تھے اور میں یقیناً
من الجاهلين۔ وإنِّي أرى أنهم لا يعتقدون جانتا ہوں کہ وہ قرآن کو زندہ کلام اور سچا امام
بأن القرآن كلام حى، وإمام صادق اور حق کا نگہبان اور معیار کامل نہیں جانتے بلکہ
ومهيمن، و معيار كامل، بل يحقرونه اس کی حقارت کرتے ہیں اور حدیثوں کے ﴿۱۲﴾
ويضعونه تحت أقدام الأحاديث قدموں کے نیچے ڈالتے ہیں اور احادیث کو
ويجعلون الأحاديث قاضية عليها قرآن پر قاضی مقرر کرتے ہیں اس سے پہلے کہ
من قبل أن يُفتشوا الآثار حق تفتيشها، وہ اس کی تفتیش کر لیتے [ جیسا کہ تفتیش کا حق
ويُثبتوا موازنة القطعيات بالقطعیات تھا اور قطعیات کا قطعیات سے موازنہ کر لیتے
بقية الحاشية فوجب من هذا على كل مؤمن بقیہ حاشیہ ۔ پس اس سے ہر ایک مومن پر لازم ہے کہ وہ اس
أن يؤمن بموت الدجال بعد المائة من زمان رسول پر ایمان لاوے کہ آنحضرت کے زمانہ کے بعد صدی کے
الله صلى الله عليه وسلم، وإلا فكيف يمكن اندر اندر دجال ضرور مر گیا ہے۔ کیونکہ آنحضرت کے ایسے
التخلف فيما قال رسول الله صلى الله علیہ وسلم ارشاد کا کب خلاف ہو سکتا ہے جو وحی الہی سے اور مؤکد بہ
بوحي من الله تعالى مؤكدًا بقسمه؟ والقسم حلف ہو۔ اور قسم ۔ صاف صاف بتاتی بتاد ہے کہ یہ خبر ظاہری معنوں پر
يدل على أن الخبر محمول على الظاهر لا تأويل محمول ہے نہ اس میں کوئی تاویل ہے اور نہ استثناء ہے ورنہ
فيه ولا استثناء ، وإلا فأي فائدة كانت فی ذکر قسم میں کون سا فائدہ ہے۔ پس محققوں اور تفتیش کرنے
القسم؟ فتدبر كالمفتشين المحققين۔ وأما والوں کی طرح خوب سوچ سمجھ لے اور ان دو حدیثوں میں
تطبيق هذين الحديثين فلا يمكن إلا بعد تأويل بجز اس کے تطبیق ممکن ہی نہیں کہ دجال والی حدیث کو از قسم
حديث الدجال وجعله من قبيل الاستعارات استعارات قرار دے کر اس میں تاویل کی جاوے [ پس ہم
فنقول إن حديث خروج الدجال يدل على کہتے ہیں کہ خروج دجال کی حدیث نصاریٰ کے ایک
خروج طائفة الكذابين في آخر الزمان من قوم کذاب گروہ کے اخیر زمانہ میں نکلنے پر دلالت کرتی ہے اور
النصارى، وفي الحديث إشارة إلى أنهم يشابهون حدیث میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ دھوکوں اور
آباء هم المتقدمين في مكرهم وخديعتهم وأنواع فریبوں اور قسم قسم کے فتنوں اور لوگوں کے گمراہ کرنے کی
فتنهم وحرصهم على إضلال الناس كأنهم هم ، إلا حرص میں وہ اپنے آباء و اجداد کے ایسے مشابہ ہوں گے کہ
أن آباء هم كانوا مقيدين بالسلاسل والأغلال، گویا یہ اب وہی ہیں جو طوقوں اور زنجیروں میں مقید تھے
بل هم يأمرون تحكما ويقولون ظلما بلکہ وہ تو تو جبر جبر اور اور ظلم سے حکم دیتے ہیں کہ
ان الأحاديث بجميع صورها الظنية - احادیث اپنی سب ظنی اور شکی صورتوں کے
والشكية أحق قبولا من القرآن وحاكمة ساتھ قرآن کی نسبت قبول کرنے کے زیادہ
عليه۔ وإن هو إلا ظلم وزور تكاد لائق ہیں اور وہ قرآن پر حاکم ہیں اور یہ ایسا
السماوات يتفطرن منه۔ ولا يوجد في ظلم اور جھوٹ ظلم اور جھوٹ ہے کہ قریب ہے کہ آسمان اس
القرآن وحدیث رسول الله صلى الله سے پھٹ جائیں اور قرآن اور حدیث میں
عليه وسلم إيماض إلى ذلك، ولا ان بہتانوں کی طرف کوئی اشارہ نہیں پایا
إيماء إلى هذه البهتانات، بل جاتا ۔ بلکہ صحابہ ہر حالت میں قرآن کو مقدم
الصحابة كانوا يقدمون القرآن فی کرتے تھے اور کسی ایسی حدیث سے اس کو
☆
كل حال ولا يتركونه لأثر من الاحاد۔
جو احاد کی قسم سے ۔
ترک نہ کرتے تھے جو احاد
سے ہے۔
۱۵ بقية الحاشية ولكن هؤلاء يخرجون من بقیہ حاشیہ ۔ لیکن قیدوں سے نکل آئے ہیں اور خدا نے ان
ذلك السجن، ويضع الله عنهم أغلالهم، کے طوقوں کو دور کر دیا ہے اور وہ نکلنے کے بعد دائیں بائیں
فيعيثون يمينا وشمالا ويفسدون في پھریں گے اور زمین میں فساد کریں گے اور ان کا خروج
الأرض، وكان خروجهم بلاء عظيما لأهل مخلوق کے لئے بلاء عظیم ہو گا۔ پس جس طرح کہ تمیم داری
الأرضين۔ فكما أن تميما رأى الدجال في نے آنحضرت کے زمانہ میں سچی اور کشفی رویا میں دجال کو
زمان النبي صلى الله عليه وسلم بالرؤية دیکھا تھا جو عالم مثال کی قسم سے تھا کہ اس کے ہاتھ
الكشفية الصادقة التي كانت من قبيل عالم
المثال۔۔ مجموعة يده إلى عنقه ما بين
شانوں تک باندھے ہوئے دونوں گھٹنوں اور ٹخنوں کے
درمیان زنجیر سے جکڑا ہوا معبد میں پڑا ہوا ہے نصاری ركبتيه إلى كعبيه بالحديد في الدير
کی حالت بھی اسلام کے اقبال کے زمانہ میں ایسی تھی کہ فكذلك كانت النصارى في زمن إقبال
الإسلام مقهورين مغلوبين غلت أيديهم وہ مغلوب اور مقہور اور دست و پا بستہ اپنے گر جاؤں میں
قاعدين في الدير ، ثم أخرجوا بعد المائتين بیٹھے ہوئے تھے پھر بارھویں صدی کے بعد وہ نکالے گئے
والألف ووضع الله عنهم الأغلال والسلاسل، اور اللہ تعالیٰ نے اُن کی زنجیریں اور طوق اتار دیئے
انظروا حديث معاذ الذي فيه وصيّة حمد معاذ کی اس حدیث پر بھی غور کرو جس میں رسول اللہ صلی اللہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم لمعاذ۔ منه علیہ وسلم کی وصیت ہے۔ منہ
ألا ترى إلى الصديقة أُمّ المؤمنين كيا أم المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو
رضي الله عنها كيف أوّل تو نہیں دیکھتا کہ اس نے قرآن کی وجہ سے
الأحاديث للقرآن وما أوّل القرآن احادیث کی کیسی تاویلیں کی ہیں اور
للأحاديث، وما التفتت إلى حديث احادیث کی وجہ سے قرآن کی تاویل نہیں کی
بعد وجود المعارضة بينه اور جب کوئی حدیث قرآن کی معارض ہوتی
وبين القرآن۔ وكانت فقيهة ہے تو اس حدیث کی طرف التفات نہیں کی
فاضلة موفقة، حبيبة نبينا صلى الله اور وہ بڑی فقیہ فاضلہ اور توفیق یافتہ اور نبی صلی
عليه وسلم وكانوا يرجعون إليها الله عليه وسلم کی پیاری تھیں اور ہر ایک دقیق
في كل مسألة دقت مآخذها ۔ مسئلہ اصحاب اُن سے دریافت کیا کرتے تھے
بقية الحاشية - وخلع عليهم خلعة العلوم بقیہ حاشیہ۔ اور ان کو سفلی علوم کے خلعت پہنا دیئے اور یہ
الأرضية ابتلاء من عنده، فأشاعوا الفتن اللہ کی طرف سے آزمائش تھی پھر تو انہوں نے دل کھول کر
في الأرض بأيدي مبسوطة، وكان قدرًا دنیا میں فتنے پھیلائے اور یہ خدا کی طرف سے مقدر تھا اور
مقدورًا من رب العالمين۔ وإلى خروجهم انہیں کے خروج کی طرف اس حدیث میں اشارہ ہے کہ
إشارة في حديث الآيات بعد المائتين، يعني نشان دو صدیوں یعنی بارہ سو برس کے گزرنے کے بعد
بعد المائة والألف، وإشارة إلى نزول ہوں گے اور اسی میں نزول مسیح کی طرف اشارہ ہے جو
المسيح الذي هو مفحم المفسدين۔ ثم مفسدوں کو ساکت کرنے والا ہے۔ پھر جب ہم کلام الہی
بعد ذلك إذا نظرنا إلى كلام الله تعالى
فوجدناه أيضًا مخالفا لظواهر أحاديث
پر نظر ڈالتے ہیں تو اس کو بھی احادیث دجال کے ظاہری
معنوں کے مخالف پاتے ہیں اور اس میں کوئی ضعیف سا خروج الدجال، وما وجدنا فيه احتمالا
ضعيفا وإشارة وهمية إلى ذلك، بل هو اشارہ یا وہمی سا احتمال بھی ان معنوں کا نہیں پاتے بلکہ وہ
يجوح هذه الخيالات بالاستيصال التام۔ ألم تو ان خیالات کی پوری پوری بیخ کنی کرتا ہے ۔ کیا طالب
يكف لـطـالـب قوله تعالى وَجَاعِلُ الَّذِينَ حق کے لئے خدا کا یہ قول کافی نہیں ہے کہ میں تیرے
اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلى يَوْمِ الْقِيمَةِ تابعداروں کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب رکھوں گا
ال عمران : ۵۶
وإن كنت في شك فاقرأ البخاری اور اگر تجھے شک ہے تو تدبر سے بخاری کو
تدبرا، فستجد تلك القصص فی پڑھ تو جا بجا ان قصوں کو پائے گا۔ پس ان علماء
أكثر مقاماته۔ فما حال هؤلاء أنهم لا کو کیا ہوا کہ وہ قرآن کو بجز سوئے ہوئے
يقرأون القرآن إلا كالغافلين غافلوں کی طرز کے نہیں پڑھتے اور اس کو
النائمين، ولا يفهمونه حق فهمه بل پورے طور پر نہیں سمجھتے بلکہ قرآن تو اُن کے
القرآن لا يجاوز حناجرهم، ولا حلقوں سے نہیں اترتا اور نہ وہ اس کی اتباع
يتبعونه ولا يبتغون نوره، بل يحملونه کرتے ہیں اور نہ اس کے نور کو چاہتے ہیں بلکہ جنازہ
على هيئة الجنائز، ولا ينظرون کی شکل پر اس کو اٹھاتے ہیں اور استفادہ اور
١٣ إليه بنية الاستفادة و أخذ العلوم علوم اور معارف حاصل کرنے کی نیت سے اس پر
والمعارف، كأنهم في شك عظيم نظر نہیں ڈالتے گویا کہ ان کو اس میں بڑا شک ہے
بقية الحاشية - ولا يخفى على المتدبر أن بقیہ حاشیہ۔ اور سوچنے والے پر مخفی نہیں ہے کہ یہ آیت
هذه الآية دليل قطعى على أن المسلمين
اس امر کی قطعی دلیل ہے کہ مسلمان اور نصاریٰ قیامت
والنصارى يرثون الأرض ويتملكون أهلها إلى
تک زمین کے وارث رہیں گے کیونکہ مسلمان تو مسیح
يوم القيامة، لأن المسلمين اتبعوا المسيح
اتباعًا حقيقيا، والنصارى اتبعوه اتباعًا کے حقیقی متبع ہیں اور نصاری ادعائی رنگ میں متبع ہیں اور
ادعائيا۔ وقد وقع في الخارج كما قال الله واقعہ میں بھی خدا کے ارشاد کے مطابق پایا گیا ہے کیونکہ
تعالى، وكانت الكرة الأولى للمسلمين في
غلبتهم على الأرض، ثم في زماننا هذا غلبت
زمین پر غالب ہونے کی نوبت پہلے مسلمانوں کو ملی اور اس
١٦ النصارى ونسلوا من كل حدب۔ فوقع كما زمانہ میں اب نصاری غالب ہو گئے ہیں اور ہر ایک
أخبـر عـنـه فـي الآية الكريمة، فالآية تحكم أن بلندی سے اُترتے ہیں جیسا کہ آیت کریمہ میں صاف
التملك والغلبة محدود في المسلمين
پایا جاتا ہے کہ قیامت تک اب غلبہ مسلمانوں اور
والنصارى إلى يوم القيامة، والدجال المعهود
نصاری میں محدود ہے اور مسلمانوں کا خیالی دجال نہ تو
المتصور في أذهان المسلمين لا يكون على
عقيدة النصارى ولا على عقيدة أهل الإسلام نصاری کے عقیدہ پر ہوگا اور نہ اہلِ اسلام کے مذہب پر۔
ولا يرون حياته وبركاته وإشراقاته اور اس کی زندگی اور برکات کی چمکاروں کو نہیں
ولا يقدرونه حق قدره، ولا يدرون ما دیکھتے اور نہ اس کی پوری قدر کرتے ہیں اور نہ اس
شأنه وما برهانه، وينبذون صحف کی شان کو جانتے ہیں اور نہ اس کے برہان کو اور
الله وراء ظهورهم، ويُكبّون على الله کی کتاب کو پیٹھ کے پیچھے پھینکتے ہیں اور حدیث
حديث ضعيف ولو يُعارض القرآن ضعیف پر گرتے ہیں اگر چہ وہ قرآن کے معارض
ہی کیوں نہ ہو اور رکنے سے باز نہیں آتے۔
وما كانوا من المنتهين۔
بقية الحاشية ـ بـل هـو بـزعـمهـم يخرج بقیہ حاشیہ۔ بلکہ وہ تو ان کے خیال میں خدائی کا مدعی ہوگا
بادعاء الألوهية ويقول إنى إله من دون الله، اور کہے گا کہ میں ہی خدا ہوں اور سوائے مکہ مدینہ کے
ويغلب أمره على الأرض كلها غير مكة وطيبة
فهذا يُخالف نص القرآن الكريم لأن القرآن
كما ذكرت آنفًا، قد وعد لمتبعى عيسى ابن
سب روئے زمین پر غالب ہو جائے گا ۔ پس یہ نص
قرآنی کے صریح مخالف ہے کیونکہ جیسا کہ ہم نے ابھی
بیان کیا ہے کہ خدا تعالیٰ نے عیسیٰ علیہ السلام کے متبعین مريم عليه السلام وعدًا مؤكدًا بالدوام وقال
وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا سے پختہ اور دائمی عہد کیا ہے اور فرمایا ہے کہ ”تیرے
إلَى يَوْمِ القِيمة۔ ومعلوم أن الدجال الذي اتباع کو تیرے مخالفوں پر قیامت تک غالب رکھوں گا“
ينتظره قومنا هو بزعمهم ليس من متبعى اور ظاہر ہے کہ ہماری قوم کا منتظر دجال تو ان کے خیال
عیسی عليه السلام ولا يؤمن بالمسیح میں بھی نہ عیسیٰ علیہ السلام کا متبع ہوگا اور نہ اُن پر اور نہ اُن
ولا بإنجيله، وما ذهب أحد من علماء کی انجیل پر ایمان لاوے گا اور کوئی [ مسلمانوں کا ] عالم
المسلمين إلى أنه يؤمن بعيسى ابن اس طرف نہیں گیا کہ وہ مسیح پر ایمان لاوے گا بلکہ وہ تو کہتے
مريم، بل يـقــولـون إنه يقول إني أنا الله،
ولا يؤمن بالله ولا بأحد من الأنبياء ،
فالقرآن لا يجوز له موضع قدم في زمان
من الأزمنة، بل يخبر عن غلبة المسلمين
ہیں کہ وہ کہے گا کہ میں خود خدا ہوں اور نہ خدا پر ایمان
لاوے گا اور نہ کسی نبی پر ۔ پس قرآن مجید تو اس کے لئے کسی
زمانہ میں بھی قدم رکھنے کی جگہ نہیں دیتا بلکہ یہی بتا تا ہے
أو غلبة النصارى إلى يوم القيامة۔ که قیامت تک یا مسلمان غالب ہوں گے یا نصاری ۔
ال عمران : ۵۶