جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ووالله ما قلت قولا في وفاة المسيح اور بخدا میں نے مسیح کی وفات اور عدم
وَعَدمِ نُزُولـه وقـيـامــي مقامه إلا بعد نزول اور اپنے مسیح موعود ہونے کے بارہ میں
الإلهام المتواتر المتتابع النازل کالوابل، کبھی کوئی بات نہیں کی مگر جبکہ بارش کی طرح
وبعد مكاشفات صريحة بينة منيرة متواتر الہامات ہوئے اور طلوع صبح کی مانند
كفلق الصبح، وبعد عرض الإلهام علی کھلے کھلے مکاشفات دکھلائے گئے اور الہاموں
القرآن الكريم والأحاديث الصحيحة کو قرآن اور احادیث [ نبویہ ] صحیحہ سے ملا کر
النبوية، وبعد استخارات وتضرعات دیکھا گیا اور استخارے کئے گئے اور عاجزی سے
وابتهالات في حضرة رب العالمين رب العالمین کی بارگاہ میں دعائیں کی گئیں ۔
بقية الحاشية - فأي دليل يكون أوضح من بقیہ حاشیہ۔ پس فرضی دجال کے ابطال اور اس کے
هذا على إبطال وجود الدجال المفروض قائلوں کے کذب کے اثبات کے لئے اس سے بڑھ کر
وعلى ثبوت كذب قول القائلين؟ وأنت تعلم اور کون سی واضح دلیل چاہئے ۔ اور تم یہ بھی جانتے ہو کہ
أن القرآن يقيني قطعي وليس كمثله حديث قرآن ایسا قطعی اور یقینی ہے کہ تو اتر اور حفظ و عصمت میں
في التواتر وحفظ الحق وعصمته، فافهم إن ہرگز حدیث اس کے مشابہ نہیں ہو سکتی اگر تو طالب حق ہے
كنت من الطالبين۔
تو سمجھ لے۔
وأما قول بعض العلماء أن الدجال يكون اور بعض علماء کا یہ کہنا کہ دجال یہودی ہو گا یہ پہلی بات
من قوم اليهود۔۔ فهذا القول أعجب من سے بھی زیادہ تعجب انگیز ہے۔ کیا وہ قرآن کی یہ آیت
ا القول الأول ، لا يقرأون في القرآن آية نہیں پڑھتے کہ ان پر ذلت اور خواری کا سکہ لگایا گیا ہے۔
ضُرِبَتْ عَلَيْهِمُ الذِّلَّةُ وَالْمَسْكَنَةُ
فالذين ضرب الله عليهم إلى يوم القيامة كل ذلة،
پس جن یہود پر کہ خدا نے قیامت تک کامل ذلّت مسلط کر
دی ہے اور اپنی کامل اور محکم کتاب میں بتا دیا ہے کہ
وأخبر في كتابه الكامل المحكم أن اليهود
وہ ہمیشہ کسی اور بادشاہ کے نیچے ذلیل اور خوار رہیں يعيشون دائما تحت ملك من الملوك
گے اور کبھی اُن کا ملک نہ ہوگا ان سے وہ دجال کہاں صاغرين مقهورين ولا يكون لهم ملك إلى الأبد،
كيف يخرج منهم الدجال ويملك الأرض كلها؟ پیدا ہو سکتا ہے جو سب روئے زمین کا مالک ہو جاوے۔
البقرة : ٦٢
ثم ما استعجلت في أمرى هذا ، بل أخرته پھر بھی میں نے جلدی نہیں کی بلکہ دس سال
إلى عشر سنة، بل زدت عليها وكنت سے بھی زیادہ تاخیر کی اور خدا کے کھلے کھلے
لحكم واضح وأمر صريح من المنتظرين حکم کا منتظر رہا اور اس زمانہ میں میں
وكنت صنفت كتابًا في تلك الأيام التي نے براہین احمدیہ نام [ سے] ایک کتاب
مضت عليها عشر سنة، وسميتها تصنيف كى جس کو اب دس سال ہو گئے اور
البراهين، وكتبت فيها بعض إلهاماتی اس میں میں نے اپنے وہ الہام بھی درج
التي ألهمت ۔
من قبل تأليف ذلك كئے ہیں جو اس کی تصنیف سے پہلے ہو چکے
الكتاب، وكانت من جملتها هذا الإلهام تھے اور منجملہ اُن کے یہ الہام بھی درج ہے
أعنى : " يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کہ اے عیسیٰ میں تجھے وفات دوں گا اور تجھے
وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اپنی طرف اٹھاؤں گا اور منکروں کے اتہاموں
كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ سے تجھے پاک کروں گا اور تیرے تابعداروں
الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ القِيامَةِ۔ وإن کو مخالفوں پر قیامت تک غالب کروں گا“
الله قد سماني في هذا عیسی اور اللہ نے اس میں میرا نام عیسی رکھا ہے۔ ۱۴
من ربي من
پر پوشیدہ رکھتا ہے۔
بقية الحاشية - ألا إن كلمات الله صادقة لا بقیہ حاشیہ۔ اصل بات تو یہ ہے کہ خدا کی باتیں سچی اور اٹل ہیں
تبديل لها، ولكن القوم ما علموا معانى الأحادیث لیکن ہماری قوم نے احادیث کے معنے پورے طور پر نہیں سمجھے اور
وما فهموها حق فهمها، والله يمن على من يشاء خدا جس پر اپنا فضل کرتا ہے اس کو وہ باتیں جتا دیتا ہے جو اوروں
من عباده فيفهمه ما لم يفهم أحدًا من العالمين۔
وسمعت أن بعضهم ينظرون لفظ النزول اور میں نے سنا ہے کہ بعضے جب قصہ نزول مسیح میں
في قصة نزول المسيح، ويعجز عن درك نزول کا لفظ دیکھتے ہیں اور اس نکتہ کے سمجھنے سے ان کے
هذه النكتة فهمهم، وتضمحل طبائعهم فہم عاجز آ جاتے ہیں اور اس سے ان کی طبیعتیں پژمردہ
وتلغب أفكارهم، فيحسبون بآرائهم ہو جاتی ہیں اور ان کی فکر میں بہک جاتی ہیں تو اپنی
السطحية أن عيسى ابن مريم ينزل من السماء سطحی رائے سے خیال کر لیتے ہیں کہ مسیح آسمان سے اترے گا
ومن جملتها إلهام آخر اور منجملہ ان کے ایک اور الہام بھی درج
خاطبــنـــي ربـــي فيـه وقال: ہے جس میں مجھے اللہ مخاطب کر کے کہتا ہے
إنـي خـلـقـتـك مـن جوهر عیسی کہ میں نے تجھ کو عیسیٰ کے جوہر سے پیدا
وإنك وعيسى من جوهر واحد کیا ہے اور تو اور عیسیٰ ایک ہی جو ہر سے
و كشيء واحد ومن جملتها اور ایک ہی شے کی مانند ہو ۔ اور ایک اور
إلهام سمى فيه كل من خالفني من الہام درج ہے جس میں میرے مخالفین
العلماء " اليهود والنصاری علماء کو یہود اور نصاری کہا گیا ہے۔
بقية الحاشية ولا يرون أن القرآن قد بقیہ حاشیہ۔ اور یہ نہیں دیکھتے کہ قرآن نے مختلف مقامات
اختار لفظ النزول في مقامات شتى و قال پر نزول کا لفظ اختیار کیا ہے مثلاً فرمایا ہے کہ ”ہم نے لوہا
أَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ - وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ نازل کیا۔ اور ہم نے تمہارے لئے چار پائے نازل
و أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا - ومعلوم أن
الحديد لا ينزل من السماء بل يتكون
ظاہر ہے کہ لوہا آسمان سے نہیں اتر تا بلکہ کانوں سے نکلتا
في المعادن، وكذلك يتولد الحمير
من الـحـمـيـر والخيل من الخيل، وما رأی ہے اور گدھا گدھی سے اور گھوڑا گھوڑی سے پیدا ہوتا ہے
أحــد مــن الـنـاس أن هذه الحيوانات تنزل اور کسی نے نہیں دیکھا کہ یہ حیوانات آسمان سے اُترتے
من السماء ، وكذلك الألبسة تتخذ
من القطن والصوف والجلود والحرير
وهذه الأشياء كلها تكون في الأرض
کئے ۔“ اور ”ہم نے تمہارے لئے لباس نازل کیا ۔ اور
ہوں ۔ اور لباس روئی ، اُون اور چمڑوں اور ریشم وغیرہ
سے بنائے جاتے ہیں اور یہ سب اشیاء ہوتی تو زمین میں
ولكن بحكم رب السماوات، ولو اجتمع ہیں لیکن [ ربّ السماوات ] خدا کے حکم سے ۔ اور اگر سب
ء پیدا
أهل الأرض جميعا على أن يخلقوا مخلوقات چاہے کہ اپنی قوت اور تدبیر سے یہ اشیاء ۔
هذه الأشياء بقوتهم وتدبيرهم لم کرے تو کبھی نہیں کر سکتے پس گویا کہ سب آسمان سے
يستطيعوا أبدا، فكأنها نزلت من السماء۔
وقد قال الله تعالى إِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا اترے ہیں اور پھر خدا نے فرما دیا ہے کہ سب اشیاء کا ہمارے ہی
عِنْدَنَا خَزَايِنُهُ وَمَا نُنَزِّلَةَ إِلَّا بِقَدَرٍ مَّعْلُومٍ پاس خزانہ ہے اور ہم ان کو ایک خاص اندازہ سے اُتارتے ہیں
ا الحديد : ٢٦
الزمر :
الاعراف: ۲۷
الحجر : ٢٢
ثم ما ألهمت إلى عشر سنة بمثل هذه پھر دس سال تک ایسا کوئی الہام نہ ہوا اور مجھے
الإلهامات، وما كنت أدرى أنى أؤمر هرگز معلوم نہ تھا کہ اس قدر لمبی مدت کے بعد میں
بعد هذه المدة الطويلة وأُسمَّى مسيحا مامور کیا جاؤں گا ۔ اور خدا کی طرف سے میرا
موعودًا من الله تعالى، بل كنتُ خِلْتُ نام مسیح موعود رکھا جاوے گا بلکہ جیسا کہ قوم
أن المسيح نازل من السماء كما هو کے خیال میں گڑا ہوا ہے میں بھی خیال کرتا
مركوز في مدارك القوم، ولكني كنت تھا کہ مسیح آسمان سے اترے گا۔ ہاں میں
أقول في نفسي تعجبا : إن الله لم سمانی منتعجب ہو کر اپنے دل میں کہتا تھا کہ خدا نے
عيسى ابن مريم في إلهامه المتواتر اپنے متواتر الہاموں میں میرا نام عیسی بن
المتتابع، ولم قال إنك وإنه من جوهر مریم کیوں رکھا ہے اور کیوں کہا ہے کہ تو اور وہ
واحد، ولم سمى المخالفين اليهود ایک ہی جوہر سے ہو اور میرے مخالفوں کو
والنصارى ؟ فظهرت على معانی تلک یہود اور نصاریٰ سے نامزد کیا ہے پھر دس سال
الإلهامات والإشارات بعد عشر سنة کے بعد ان الہاموں کے معنے مجھ پر کھلے جبکہ
وبعد إشاعة "البراهين في ألوف من یہ الہام بہت سے اہلِ اسلام اور مشرکوں میں شائع
الناس، وبعد إشاعة هذه الإلهامات فی کئے گئے اور براہین میں بھی چھپ کر ہزار ہا لوگوں
خلق كثير من المسلمين والمشركين میں پھیلائے گئے ۔
بقية الحاشية فكل شيء منزل من السماء بقیہ حاشیہ ۔ پس سب اشیاء ایک خاص انداز سے بذریعہ
بقدر معلوم بتوسط علل وأسباب أرضية ارضی اور سماوی علل و اسباب کے آسمان سے اُترتی ہیں جیسا
وسماوية اقتضتها حكمة الله تعالی کہ اس کی حکمت چاہتی ہے پس بڑی برکتوں والا ہے اللہ جو
فتبارك الله أحسن الخالقين۔
بہترین خالق ہے ۔
وللنزول معنى آخر وهو الارتحال من مكان اور نزول کے ایک اور معنی بھی ہیں یعنی ایک جگہ سے سفر کر
والنزول في مكان آخر كما جاء في حديث کے دوسرے مقام میں اُترنا جیسا کہ مسلم کی حدیث میں آیا
مسلم أن المسيح الدجال ينزل دُبُرَ أُحد، ہے کہ دجال اُحد پہاڑ کے پیچھے اُترے گا اور عیسیٰ سفید
وعيسى ينزل عند المنارة البيضاء شرقي دمشق۔ منارہ کے پاس اُترے گا جو دمشق کے شرقی طرف ہو گا
فاسألوا الذين يظنون أنه افتراء پس جو لوگ بدظنی سے کہتے ہیں کہ یہ خود ساختہ
منحوت أهذه علامات المفترين ؟ وكانوا افترا ہے اُن سے یہ تو پوچھو کہ یہ مفتریوں کی
يقرأون من قبل كتابی "البراهین علامتیں ہیں ۔ اور جو باتیں اب میں نے مفصل
ويجدون فيه مجملا كل ما قلت فی کہی ہیں ان کو مجمل طور پر پہلے سے میری کتاب
هذه الأيام مفصلا، وكانوا يحبون براہین میں پڑھتے تھے اور اس کتاب سے پیار
ذلك الكتاب ويصدقون إلهامات کرتے تھے اور مذکورہ الہاموں کی تصدیق کرتے
مذكورة ولا يُعرضون كالمنكرين۔ تھے اور منکرین کی طرح اعراض نہ کرتے تھے
بقية الحاشية - والعجب من القوم أنهم بقیہ حاشیہ۔ اور پھر اس قوم پر سخت تعجب ہے کہ نزول مسیح
يفهمون من نزول عيسى نزوله من السماء سے یہی خیال کرتی ہے کہ وہ آسمان سے اترے گا اور
ويزيدون لفظ ”السماء من عندهم، ولا تجد آسمان کا لفظ اپنی طرف سے ایز ا ر دیتے ہیں اور کسی صحیح
أثرا منه في حديث۔ وأما ما ذكر في قصة نزول حدیث میں اس کا کوئی اثر و نشان نہیں اور نزول مسیح کے
عيسى أنه ينزل واضعًا كَفَّيه على جناحي قصہ میں جو یہ آیا ہے کہ وہ ملائکہ کے کاندھوں پر ہاتھ
الملائكة، فليس هذا اللفظ دليلا على نزوله رکھے ہوئے اترے گا تو اس سے یہ نہیں ثابت ہوتا کہ وہ
من السماء ، وقد جاء مثل هذا اللفظ فی آسمان سے اترے گا کیونکہ طالب علموں کے فضائل کے
فضائل الذي يخرج من بـ مِن بيته لطلبِ علم الدین، بارہ میں بھی حدیث میں ایسا ہی آ ہی آیا ہے جبکہ وہ علم دین کی
وكذلك نظائره كثيرة في الأحاديث، ولو لم طلب میں گھر سے نکلتے ہیں اور اس کی حدیثوں میں بہت
يكن خوف طول المكتوب لذكرت كلها بل نظیریں ہیں اور اگر خط لمبے ہونے کا خوف نہ ہوتا تو میں
الحق الذي كشف الله على أمر يقبله کل سب کو تحریر کرتا بلکہ حق وہ ہے جو خدا نے مجھ پر منکشف
مؤمن طالب الحق، ولا يأبى إلا الذى لا يتخذ فرمایا ہے اور ہر ایک طالب حق مومن اس کو قبول کر سکتا
سبيل المهتدين، وهو أن نزول المسيح عند ہے ہاں جو ہدایت کی راہ سے منکر ہو۔ وہ اس سے بھی انکار
المنارة البيضاء شرقي دمشق واضعًا كَفَّيه علی کر سکتا ہے اور وہ یہ ہے کہ ملائکہ کے کاندھوں پر ہاتھ رکھے
أجنحة ملكين إشارة إلى شيوع أمره في بلاد ہوئے سپید منارہ کے پاس دمشق کے شرقی جانب میں مسیح کے
الشام خالصا من العلل السماوية، منزّها عن اترنے سے یہ مراد ہے کہ اُس کی بات محض سماوی اسباب سے
دخل الأسباب الأرضية، وعن دخل سلطانها ملک شام میں پھیل جاوے گی اور اُس میں زمینی اسباب اور
ودولتها وعساكرها وأفواجها ومس تدابيرها، بادشاہت اور لشکر اور فوج اور تدابیر کا کچھ بھی دخل نہیں ہوگا۔
فلما جاء میقات ربی، وأُمرت اور جبکہ خدا کا مقرر شدہ وقت آ گیا اور جس نام
لأصدع بما سميت في الكتاب سے کہ کتاب مذکور میں میں نامزد کیا گیا تھا اس کے
المذكور انقلبوا منكرین مکفرین ساتھ کھڑا ہونے کا مجھے حکم دیا گیا تو منکر و مکفر بن ﴿۱۵﴾
كأنهم سمعوا كلمة غريبة أو كر اعراض کر گئے گویا کہ انہوں نے عجیب بات سنی
جاء هم ذكر محدث وكأنهم ما ہے [ یا اُن کے پاس نئی بات آئی ہے۔ اور جو کچھ
كانوا مطلعين على ما كتبت في براہین میں میں نے لکھا تھا گویا اس پر ان کو کچھ بھی
البراهين۔ ولو كانوا عاقلين اطلاع نہ تھی ۔ اور اگر وہ عقلمند اور منصف اور حق کے
منصفين طالبين للحق مفتشين طالب اور حقیقت کے تفتیش کرنے والے ہوتے تو
للحقيقة لتفكروا في قول قد كُتِبَ ضرور اس بات میں فکر کرتے جو پہلے سے براہین میں
من قبل وطبع وأُشيع في زمان مكتوب و مطبوع ہو کر اس زمانہ میں شائع ہو چکی
ما كان أثر هذه الدعاوى فيه تھی کہ جس میں ان دعاوی کا کچھ اثر اور نشان نہ تھا
بقية الحاشية بل يعلو أمره بحماية الله بقیہ حاشیہ۔ بلکہ وہ اللہ کی حمایت اور آسمانی لشکر کے ساتھ غالب ہو
وجنده السماوية، كأنه نزل على أجنحة جاوے گا گویا کہ وہ ملائکہ کے پروں پر اتر رہے اور دجال زمینی حیلوں
الملائكة وأما الدجال فيخرج بالحيل
اور من گھڑت تدبیروں اور ان فریبوں کے ساتھ نکلے گا جو وقتاً فوقتاً الأرضية والتدابير المنحوتة من عند نفسه
والتلبيسات التي تجدّد في كل حين۔
تجدید کی جاتی ہیں۔
وإني سمعت أن بعض علماء هذه الديار يقولون اور میں نے سنا ہے کہ اس ملک کے بعض علماء کہتے ہیں 19
إن جملة: يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ مؤخرة من جملة کہ جملہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ جملہ رَافِعُكَ
وَرَافِعُكَ إِلَيَّ ومقدمة من جملة وَمُطَهَّرُكَ مِنَ إِلَيَّ سے مؤخر ہے اور وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا
الَّذِينَ كَفَرُوا ومن جملة وَجَاعِلُ الَّذِينَ
اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ
ولكن أنت تعلم يا أخي أن هذا التأويل باطل
اور وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا
إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ سے پہلے ہے لیکن اے میرے بھائی تم
جانتے ہو کہ یہ تاویل بالبداہت باطل ہے اس لئے کہ بالبداهة ومستنكر جدا ، لأن الأمر لو كان كذلك
لوجب أن يموت المسيح بعد الرفع وقبل هذه اگر ایسا ہوتا تو لازم تھا کہ مسیح رفع کے بعد اور ان واقعات
الواقعات التي ذكرها القرآن بعد ذكر الرفع سے پہلے مرتا جو رفع کے بعد قرآن نے ذکر کئے ہیں۔
ولتفكروا في سوانح عمری، اور میری سوانح میں بھی فکر کرتے کہ میں اس
ولقد لبثت فيهم عُمُرًا من قبل، سے پہلے بہت سی عمر اُن میں گزار چکا ہوں
بقية الحاشية - يعنى قبل تطهير ذيله من بهتانات بقیہ حاشیہ۔ یعنی یہود کے بہتانوں سے ان کو پاکدامن کرنے اور
اليهود وقبل جعل متبعيه الغالبين على الذين تابعداروں کو مخالفوں پر غالب کرنے سے پہلے مرتے اور وہ اعتقاد
كفروا، وهم يعتقدون بأن المسيح ما مات إلى هذا رکھتے ہیں کہ مسیح اب تک نہیں مرا اور یہ سب وعدے پورے ہو چکے
الزمان، وقد تمت هذه المواعيد كلها ووقعت ہیں پس ان کی عقلوں پر تعجب ہے کہ وہ اپنے اعتقاد کے خلاف
بأسرها۔ فالعجب من عقلهم لم يقولون على کیوں کہتے ہیں حالانکہ وہ سب متفق ہیں کہ مسیح فقط رفع کے بعد نہ
خلاف ما يعتقدون، وقد اتفقوا على أن المسيح مرے گا بلکہ خاتم النبین کی بعثت کے ساتھ جب یہود کے بہتانوں
لا يموت بعد الرفع فقط بل بعد الرفع وبعد تطهیر سے وہ پاک کیا جائے گا اور اُس کے متبع اُس کے منکروں پر غال روں پر غالب ہو
ذيله من بهتانات اليهود ببعث خاتم النبيين وبعد جاویں گے پھر وہ مرے گا۔ پس اس بنا پر ان پر لازم آتا ہے کہ وہ یہ
غلبة متبعيه على الذين كفروا، فعلى هذا يلزمهم اعتقاد کریں کہ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کا جملہ وجاعل الذين
أن يعتقدوا بأن جملة يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ
مؤخرة من جملة وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ
اتبعوك فوق الذين كفروا الى يوم القيامة سے مؤخر ہے
پس ان پر لازم آتا ہے کہ وہ یہ کہیں کہ آیت کی ترتیب اصل میں یوں
الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فلزمهم أن يقولوا تھی کہ اے عیسیٰ میں تجھے اپنی طرف اٹھانے والا ہوں اور یہود کے
إن ترتيب الآيات كان في الأصل هكذا ۔۔ أعنى
بہتانوں سے پاک کرنے والا ہوں اور پھر تیرے تابعداروں کو
يا عيسى إني رافعك إلى ومطهرك من الذين
تیرے مخالفوں پر قیامت تک غالب کرنے والا ہوں۔ پھر قیامت
کفروا وجاعل الذين اتبعوك فوق الذين كفروا
کے بعد آسمان سے تجھ کو اُتارنے والا ہوں اور اس کے بعد پھر تجھے
إلى يوم القيامة، ثم بعد القيامة منزلك من السماء
مارنے والا ہوں۔ پس اپنی من گھڑت سے آیات کی تعریف کرنے
ثم متوفيك۔ فلا سبيل لهم إلى تحريف هذه الآيات
اور تقدیم و تاخیر کرنے سے ان کو کچھ فائدہ نہیں پہنچتا جب تک کہ وہ یہ وتقديمها وتأخيرها من عند أنفسهم إلا أن يقولوا
تسلیم نہ کریں کہ مسیح قیامت کے بعد آسمان سے اتریں گے اور إن المسيح لا ينزل ولا يموت إلا بعد يوم القيامة
وهذا خُلف۔ فيا حسرة عليهم لم يحرفون قیامت ہی کے بعد مریں گے اور یہ صریح باطل ہے۔ پس ان پر
كلم الله عن مواضعها مع عجزهم عن وضعها افسوس کہ جب کلمات الہی کو دوسری جگہ پر رکھنے سے عاجز ہیں تو ان کو
في موضع آخر ؟ وذلك من إعجازات القرآن اپنے محل سے کیوں بدلتے ہیں۔ پس قرآن کے معجزات میں سے
أن مُحرّف آياته لا يستطيع أن يُحرّف ويُبدل ایک یہ بھی ہے کہ کوئی محرف اس کی تحریف نہیں کر سکتا کیونکہ جب
ترتيبـه الـمـحـكـم المرضع الأبلغ، فينكشف وہ اس کی محکم مرصع اور بلیغ ترتیب کو بدلے گا تو علماء راسخین تو در کنار
كذبه على النساء والصبيان فضلا عن العلماء عورتوں اور بچوں پر بھی اس کا جھوٹ ظاہر ہو جاوے گا۔ پس پاک
الراسخين، فسبحان من أنزل القرآن بإعجاز مبين۔ ہے وہ خدا کہ جس نے قرآن کو بین اعجاز کے ساتھ اتارا ہے
ولتفكروا في رأس المأة وضرورة اور صدی کے سر اور اللہ و رسول کے وعدہ کے
المجدد بما وعد الله ورسوله مطابق مجدد کی ضرورت میں بھی فکر کرتے
بقية الحاشية - والعجب من قومنا أنهم بقیہ حاشیہ ۔ اور ہماری قوم پر تعجب ہے کہ وہ بخاری وغیرہ
كانوا يقرأون في البخاري وغيره من میں پڑھتے تھے کہ مسیح موعود اسی اُمت میں سے ہوگا اور
الصحاح أن المسيح الموعود من هذه الأمة انہیں میں سے ان کا امام ہو گا پھر طرفہ یہ کہ آنحضرت صلی
وإمامهم منهم، ولا يجيء نبى بعد رسول اللہ اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی رسول بھی نہیں آ سکتا کیونکہ وہ
صلى الله عليه وسلم وهو خاتم النبيين، وما خاتم النبیین ہیں اور قرآن کی تکمیل کے بعد اس کو کوئی
كان لأحد أن ينسخ القرآن بعد تكميله، ثم منسوخ بھی نہیں کر سکتا ۔ لیکن انہوں نے جو کچھ پڑھا سیکھا
نسوا كل ما علموا وعرفوا واعتقدوا وضلوا اور مانا ہوا تھا سب بھلا دیا اور خود بھی گمراہ ہوئے اور بہت
وأضلوا كثيرًا من الجاهلين۔
سے جاہلوں کو بھی گمراہ کیا ۔
وأما الاختلافات التي توجد في هذه اور ان احادیث میں جو اختلاف ہے اس کی تفصیل اس
الأحاديث فلا يخفى على مَهَرَةِ الفنّ تفصيلها، فن کے ماہروں پر پوشیدہ نہیں ہے اور ہم نے کچھ کچھ اپنے
وقد ذكرنا شطرا منها في رسالتنا الإزالة، رسالہ ازالہ اوہام میں بیان کیا ہے۔ طالب حق کو چاہئے کہ
فليرجع الطالب إليها۔ وقد جاء في حديث أن اُس کا مطالعہ کرے اور بعض حدیثوں میں آیا ہے کہ مسیح اور
المسيح والمهدى يجيئان في زمن واحد، وجاء مہدی ایک ہی زمانہ میں آویں گے اور بعض میں ہے کہ
في حديث آخر أنه لا مهدى إلا عيسى، وجاء عیسی کے سوا اور کوئی مہدی نہیں ہے اور بعض میں آیا ہے کہ
في حديث أن المسيح والمهدى يتلاقيان مسیح اور مہدی ملاقات کریں گے اور خلافت کے بارہ میں
ويشاور المهدى المسيح في مهمات الخلافة مہدی مسیح سے مشورہ لیں گے اور ان دونوں کا ایک ہی
ويكون زمانهما زمانًا واحدًا۔ وفي حديث آخر زمانہ ہوگا اور بعض میں یوں آیا ہے کہ مہدی تو اس اُمت
أن المهدى يُبعث فى وسط قرون هذه الأمة کے درمیانی زمانہ میں آوے گا اور مسیح اس کے آخر میں
والمسيح ينزل في آخرها، وفي حديث من آئے گا اور حدیث بخاری میں آیا ہے کہ مسیح حکم عدل ہو کر
البخاري أن المسيح يجيء حكمًا عدلا فيكسر آئے گا اور صلیب کو توڑے گا یعنی صلیب پرستوں کے غلبہ
الصليب۔۔ يعني يجيء في وقت غلبة عبدة کے وقت آئے گا اور صلیب کی شوکت کو توڑے گا۔ اور
الصليب فيكسر شوكة الصليب ويقتل خنازير
نصاری کے خنزیروں کو قتل کرے گا۔ اور دوسری حدیث میں
النصارى۔ وفي حديث آخر أنه يجيء في وقت آیا ہے کہ جب دجال روئے زمین پر غالب ہو جاوے گا تو
غلبة الدجال على وجه الأرض فيقتله بحربته۔ تب آوے گا ، اور اُس کو اپنے حربہ کے ساتھ قتل کرے گا۔
ولتفكروا في مفاسد الزمان وبدعاتها اور پھر زمانہ کے مفاسد اور بدعات کو اور ہر ایک
ونسل النصارى من كل حدب۔ بلندی سے نصاری ( کی ذریت ) کے اترنے کو سوچتے
بقية الحاشية - فاعلم أن هذا المقام مقام بقیہ حاشیہ ۔ پس جان لے کہ ناظرین کے لئے حیرت اور
حيرة وتعجب للناظرين۔ وتفصيله أن مجيء تعجب کا مقام ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ صلیب نصاری
المسيح لكسر صليب النصارى وقتل کی توڑنی اور ان کے خنزیروں کے قتل کرنے کے واسطے مسیح ۲۱
خنازيرهم يشهد بصوت عال على أن المسیح کا آنا بآواز بلند شہادت دیتا ہے کہ مسیح موعود اُس وقت
الموعود لا يجيء إلا في وقت غلبة النصاری آوے گا کہ جب نصاری روئے زمین پر غالب اور مسلط
على وجه الأرض وتسلطهم عليها وشيوع ہو جاویں گے اور صلیبی مذہب اپنی پوری شوکت اور کامل
قوت اور سلطنت اور دولت کی حمایت کے ساتھ اقطار عالم
المذهب الصليبي في جميع أقطار العالم
بالشوكة التامة والقوة الكاملة وحماية
میں پھیل جاوے گا۔ پھر جب ہم خروج دجال کی حدیثوں
السلطنة والدولة۔ ثم إذا نظرنا إلى أحاديث پر نظر ڈالتے ہیں تو ان سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ مسیح اُس
خروج الدجال فنجد فيها كأن المسيح لا وقت نازل ہوگا کہ دجال روئے زمین پر غالب ہو اور اگر
ينزل إلا في وقت غلبة الدجال على وجه
ہم تسلیم کر لیویں کہ [ روئے زمین پر ] غلبہ نصاری کے
الأرض، وإنا إذا صدقنا حديث مجيء المسيح وقت مسیح کے آنے کی حدیث صحیح ہے اور ہم مان لیویں کہ
عند تسلط النصارى على وجه الأرض
واعتقدنا بأنه يجيء لكسر صليب النصارى
واستيصال شوكة مذهبهم، فيلزم من ذلك أن
صلیب کے توڑنے اور ان کے [ مذہب کی] شوکت کے
استیصال کے واسطے آوے گا تو اس سے ضرور لازم آتا
نكذب حديثا آخر الذي يدل على أن المسيح ہے کہ ہم اُس حدیث کی تکذیب کریں جو بتاتی ہے کہ وہ
يأتي لقتل الدجال عند غلبته على وجه الأرض دجال کے قتل کے لئے آوے گا جبکہ وہ سوائے مکہ مدینہ کے
كلها غير مكة وطيبة، فإن تسلط الدجال على سب روئے زمین پر غالب ہو جاوے گا کیونکہ دجال کا سب
وجه الأرض كلها وتسلط النصارى على وجه روئے زمین پر مسلط ہونا اور اُسی زمانہ میں نصاری کا بھی
الأرض كلها في زمان واحـد نـقـيـضــان سب روئے زمین پر مسلط ہونا یہ دونوں متخالف اور نقیض ہیں
متخالفان، ومعلوم أن النقيضين لا يجتمعان في اور ظاہر ہے کہ دونوں نقیض نہ تو ایک وقت میں جمع ہو سکتی ہیں
وقت واحد ولا يرتفعان ، فثبت بالضرورة أن اور نہ دونوں رفع ہو سکتی ہیں ۔ پس بالبداہت ثابت ہوا کہ
من هذين الخبرين خبر حق وخبر باطل ثم إذا ان دونوں حدیثوں میں سے ایک حق ہے اور ایک باطل ہے۔
نظرنا إلى الواقعات الموجودة فوجدنا حكومة پھر جب ہم موجودہ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں
النصارى قد أحاطت كالدائرة على أهل الأرضين کہ دائرہ کی مانند نصاری کی حکومت اہلِ زمین پر محیط ہو گئی ہے
فيا حسرة عليهم ! إنهم ظنوا ظن
السوء بغير فكر وتحقيق وإمعان
پس اُن پر افسوس ہے کہ انہوں نے بغیر سوچنے
اور تحقیق کرنے اور باریک بینی کے بدظنی کی
بقية الحاشية - ونرى أن السلاطين كلهم بقیہ حاشیہ۔ اور ہم دیکھتے ہیں کہ سب بادشاہ ان کے
يرتعدون من هو لهم، وقد ظهرت على قلوبهم خوف سے کانپتے ہیں اور خوف سے ان کے دلوں پر سکتہ
خوف وانحجام واعتقدوا بأنهم عليهم غالبون ۔ کا سا عالم ہو گیا ہے اور ان کو یقین ہو گیا ہے کہ یہ لوگ
ولكنا لا نرى من الدجال الموهوم المتصور فی ہم پر غالب ہیں لیکن قوم کے وہمی اور خیالی دجال سے
خيالات القوم أثرا ولا علامة، ونرى أن فتن ہم کوئی علامت اور نشان نہیں پاتے اور ہم یہ بھی دیکھتے
النصارى قد تكاثرت وامتلأت الأرض من ہیں کہ نصاری کے فتنے بہت ہو گئے ہیں اور زمین ان کے
۲۲ مكائدهم، فهذا دليل واضح على أن المعنی فریبوں سے پُر ہو گئی ہے تو یہ اس کی واضح دلیل ہے کہ مسیح
الصحيح نزول المسيح عند غلبة النصارى على کا نزول نصاریٰ کے غلبہ کے وقت ہوگا اور ان متعارض
أهل الأرض، ولا سبيل إلى تطبيق هذه الأحاديث حدیثوں کی تطبیق کا بجز اس کے اور کوئی سبیل ہی نہیں کہ
المتعارضة إلا أن نقول أن قسيسي النصارى هم نصاری کے علماء ہی بے شک دجال معہود ہیں اور ہم پر
الدجال المعهود، ووجب علينا أن نفسر
واجب ہے کہ ہم حدیثوں کی تفسیر ایسی کریں جیسے کہ وہ
الأحاديث بنحو ظهرت معانيها في الخارج، فإن واقعہ میں ظاہر ہوئے ہیں کیونکہ جن احادیث کا ہم نے
الأحاديث التي ذكرناها آنفًا كان بعضها قائدًا ابھی ذکر کیا ہے ان میں سے بعض تو اس طرف کھینچتی ہیں
إلى أن المسيح ينزل عند شوكة النصارى کہ نصاریٰ کے تسلط اور ان کی صلیب کی شوکت کے
وشوكة صليبهم وتسلطهم في الأرض، وكان وقت مسیح اترے گا اور بعض اس طرف کھینچتی ہیں کہ خروج
بعضها قائدًا إلى أنه لا ينزل إلا في وقت خروج دجال اور اس کے تمام زمین پر مسلط ہونے کے وقت
الدجال وتسلطه على وجه الأرض كلها ، فرأينا اترے گا ۔ پس ہم نے پہلی قسم کی حدیثوں کے آثار تو
آثار القائد الأول ووجدناها واقعة في زماننا، دیکھ لئے اور ان کو اس زمانہ میں صادق پایا ہے اور ہم
ونرى أن أخبار شوكة الصليب قد تمت ووقع نے صلیبی شوکتوں کی خبروں کو واقع ہوتے دیکھ لیا جیسا
كلها كما أخبر عنها رسول الله صلى الله عليه کہ آنحضرت نے خبر دی تھی یہاں تک کہ ہم نے اپنی
وسلم حتى رأيناها بأعيننا، وأما القائد الذي كان آنکھوں سے دیکھ لیا ہے اور خروج دجال کی حدیثیں جو
مخالفًا لها ومعارضًا لمعانيها، أعنى حديث خروج ان کے مخالف اور معارض ہیں ان کا کچھ اثر اب تک ظاہر
الدجال فما ظهر أثر منه، فالذي ظهر من نہیں ہوا پس دو معنوں میں سے جو ظاہر ہو گئی ہیں وہی حق ہیں
المعنيين هو الحق، والذى ما ظهر من المعنيين
اور جو ان میں سے ظاہر نہیں ہوئی وہ باطل ہیں کہ جن میں
هو الباطل الذي أخطأ فيه نظر المتفكرين۔ سمجھنے والوں کی نظر نے خطا کھائی ہے۔
وما كان لهم أن يتكلموا فى المؤمن اور ان کے لئے جائز نہ تھا کہ ایک مومن میں
إلا بحسن الظن، وما كان لهم أن بجز حسن ظن کے بات کرتے اور مجھ پر
يسارعوا على مجترئين۔ وما حملهم ظلم کرنے نے میں جلد بازی کرتے ۔ پس یہی
على الإنكار إلا استعجالهم وسوء جلد بازی اور بدظنی اور بخل اور عناد اور
ظنهم وبخلهم وعنادهم وقلة تدبّرهم قلت تدبران کے انکار کے سبب ہیں۔ پس
فيا حسرةً على الحاسدين والمعاندین افسوس ہے ان حاسدوں اور معاندوں اور
والظانين ظن السوء والسائقين بدظنوں اور بد گوؤں پر۔
بقية الحاشية - ومن الاختلافات العظيمة بقیہ حاشیہ ۔ اور [ اس سلسلہ میں آنے والی] حدیثوں میں
في أحاديث هذا الباب أن بعض الأحاديث ایک بھاری اختلاف یہ بھی ہے کہ بعض تو بتاتی ہیں کہ مسیح
يدل على أن المسيح لا يأتي إلا تابعا و مطیعا مہدی کا تابع اور مطیع ہو کر آوے گا کیونکہ سب امام
للمهدى، فإن الأئمة من قريش والمسیح قریش ہونے چاہئیں اور مسیح قریشی نہیں ہے ۔ پس یہ
ليس من قريش، فلا يجوز أن يستخلفه الله جائز نہیں کہ خدا اس کو خلیفہ اِس اُمت کا بنائے اور بعض
لهذه الأمة، وبعضها يدل على أن المسيح ( احادیث ) بتاتی ہیں کہ مسیح حکم عدل امام اور خلیفہ اللہ
يأتي حَكَمًا عَدْلًا وإمامًا وخليفة من الله ہو کر آوے گا اور سب معاملہ اس کے اختیار میں ہو گا
تعالى، وكل الأمر يكون في يديه، ولا يتبع اور بجز اس وحی کی جو چالیس برس تک اس پر نازل
أحدا إلا وحى الله الذي ينزل عليه إلى ہوتی رہے گی اور کسی کا اتباع نہ کرے گا اور اس وحی
أربعين سنة، فينـســخ بـوحيه بعض أحكام سے قرآن کے بعض احکام منسوخ کر دے گا اور کچھ
الفرقان ويزيد بعضا ويختم الله به النبوة زیادہ کرے گا اور اللہ تعالیٰ نبوت اور وحی اس پرختم کرے ۲۳
والوحى ويجعله خاتم النبيين۔ ومع هذا گا اور اس کو خاتم النبیین بناوے گا اور اس کے ساتھ یہ بھی
يقولون إن وحيه لا يُعارض وحى القرآن کہتے ہیں کہ اس کی وحی قرآن کی وحی کے معارض نہ ہو گی
ويصلّى المسيح كما يصلّى المسلمون، ويصوم اور وہ مسلمانوں کی طرح صلوۃ و صوم ادا کرے گا ۔ لیکن
كما يصومون، ولكنهم عند هذا القول ينسون وہ یہ کہتے ہوئے اپنی پہلی بات کو بھول جاتے ہیں جس میں
قولهم الأول الذي قد صرح فيه أن المسيح اس بات کی تصریح موجود ہے کہ وہ قرآن کے کچھ احکام
ينسخ بعض أحكام الفرقان، فيضع الجزية، منسوخ کر دے گا چنانچہ جزیہ موقوف کر دے گا جس کو
وما وضع القرآن الجزية قط حتى تم وكمل قرآن نے موقوف نہیں کیا یہاں تک کہ وہ کامل ہو گیا
وأما ما قلت في وفاة المسيح اور جو کچھ میں نے وفات مسیح کی بابت کہا ہے
فما كان لي أن أقول من عند وہ میں نے اپنی طرف سے نہیں کہا بلکہ میں نے
نفسي، بل اتبعت قول الله تعالیٰ اللہ کے قول کا اتباع کیا ہے اور اس کے اُس
و آمنت بما قال الله تعالى عز وجل فرموده پر ایمان لایا ہوں کہ اے عیسیٰ میں تجھے
يُعِيسَى إِلَى مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَى ماروں گا اور اپنی طرف اُٹھاؤں گا اور منکروں
وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِیْنَ کے بہتانوں سے تجھے پاک کروں گا اور تیرے
اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ تابعین کو مخالفین پر قیامت تک غلبہ دوں گا ۔
L
L
بقية الحاشية - ونزل آية الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ بقیہ حاشیہ ۔ اور یہ آیت بھی نازل ہو گئی کہ ” آج ہم نے تمہارا
لَكُمْ دِينَكُمْ وكذلك قالوا إن المسيح دین کامل کر دیا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ مسیح خنزیر کو قتل کرے گا
يقتل الخنزير، وما نرى فى القرآن حكمًا حالانکہ قرآن میں لوگوں کے خنزیروں کے قتل کرنے کا کہیں
لقتل خنازير أهل الأرض، بل منع من تضييع حکم نہیں بلکہ قرآن میں ذمیوں کے اموال کو ضائع کرنے اور
أموال الدميين ونهب أملاكهم بعد أن أعطوا ان کی املاک چھیننے کی ممانعت آئی ہے جبکہ وہ ذلت کے
الجزية صاغرين۔
ساتھ جزیہ ادا کریں۔
والعجب أن هـذه الـعـلـمـاء آمنوا بأن الله اور ان علماء پر سخت تعجب ہے کہ یہ ایمان لاتے ہیں کہ مسیح پر
تعالى يوحى إلى المسيح إلى أربعين سنة، چالیس برس تک اللہ تعالیٰ وحی نازل کرتا رہے گا حالانکہ پہلے اس
وكانوا يعتقدون من قبل بأن وحى النبوة قد بات کے معتقد تھے کہ وحی نبوت ختم ہو چکی ہے پس ان پر افسوس
انقطع فيا حسرة عليهم إنهم يعلمون مضار کہ اپنے عقائد کے ضرروں کو خوب جانتے ہیں اور پھر بھی ان کو
عقائدهم ثم لا يتركونها وأراهم كالنائمين۔ ترک نہیں کرتے اور میں ان کو سویا ہوا خیال کرتا ہوں اور اس
وأعجبني أنهم يجمعون في عقائدهم اختلافات بات نے مجھے سخت تعجب میں ڈال رکھا ہے کہ انہوں نے اپنے
عجيبة ولا ينظر أحد منهم إلى هذه التناقضات ۔ عقائد میں عجیب اختلاف جمع کر رکھے ہیں اور ان میں سے کوئی
يؤمنون بعقيدة ثم يرجعون ويؤمنون بھی ان تناقضوں پر نظر نہیں کرتا کبھی ایک عقیدہ پر ایمان لاتے
بعقيدة أخرى تخالف الأولى وتعارضها، ہیں پھر اس کے مخالف و معارض ایک اور عقیدہ تسلیم کر لیتے ہیں
ال عمران : ۵۶ المائدة : ۴