جواب

حَمامة البشریٰ, حصہ 5

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فانظر كيف شهد الله على وفاته فی دیکھ خدا نے اپنی روشن کتاب میں اس کی
كتابه المبين او معلوم أن الرفع وتطهير وفات پر کیسی شہادت دی ہے اور ظاہر ہے کہ
ذيل المسيح من إلزامات اليهود مسیح کا رفع اور اس کے دامن کا یہود کے 1
وبهتاناتهم، وغلبة أهل الحق وضرب الزاموں اور بہتانوں سے پاک کرنا اور اہلِ
الذلة على اليهود، وجعلهم مغلوبین حق کا غلبہ اور یہود پر ذلت کا چھا جانا اور
مقهورين تحت النصارى والمسلمین نصاری اور مسلمانوں کے نیچے مغلوب و مقہور ہونا
بقية الحاشية - مثلا۔۔ إنهم يؤمنون باليقين بقیہ حاشیہ ۔ مثلاً وہ کامل یقین اور ایمان رکھتے ہیں
التام أن المسيح يأتى حَكَمًا عَدْلا، والناسُ کہ مسیح حکم اور عدل ہو کر آوے گا اور لوگ اس کو اپنا
يحكمونه ويرفعون إليه مشاجراتهم، ويجعله حکم بناویں گے اور اپنے مقدمات ان کے پاس لے
الله خليفة في الأرض، ثم يقولون إن عيسى جاویں گے اور اللہ تعالیٰ ان کو زمین میں خلیفہ
ينزل تابعًا للمهدى، والحَكَمُ العَدْلُ هو بناوے گا پھر کہتے ہیں کہ عیسی مہدی کا تابع ہوگا اور
المهدى لا عيسى الذي ليس من قریش حکم و عدل مہدی ہو گا نہ عیسی جو قریشی نہیں ہے ۔ اور
ويقولون إن هذا الأمر من الواقعات الحقة ۔ یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ واقعی اور حق بات ہے کہ مسیح ۲۴
أن عيسى ينزل عند غلبة النصارى واستيلائهم نصاریٰ کے غلبہ اور استیلاء اور ہر ایک بلندی سے ان
على وجه الأرض، ونسلهم من كل حدب، کے اترنے کے وقت نازل ہوگا اور ان کی صلیب کو
فيكسر صليبهم ويقتل خنازيرهم، ثم توڑے گا اور ان کے خنزیروں کو قتل کرے گا اور پھر
يرجعون ويقولون إن المسيح لا ينزل إلا خود ہی کہتے ہیں کہ مسیح خروج دجال کے وقت آوے
عند خروج الدجال، ويقولون إن الدجال گا اور کہتے ہیں کہ نہ تو دجال نصاری کی انجیلوں پر
ليس من الذين اتبعوا أناجيل النصارى وآمنوا ایمان رکھے گا اور نہ ان کے انبیاء اور ان کی کتابوں
بأنبيائهم وكتبهم وديانتهم، بل هو رجل لا اور ان کے ] مذہب پر ایمان رکھے گا بلکہ وہ نہ عیسیٰ کا
يتبع عيسى ولا يؤمن بنبي من الأنبياء ، بل اتباع کرے گا اور نہ کسی اور نبی کا متبع ہو گا اور خدائی
يخرج بادعاء الألوهية، ويملك الأرض کے دعویٰ کے ساتھ نکلے گا اور سوائے مکہ مدینہ کے
كلها غير مكة وطيبة، ويقول إنى أنا الله رب تمام روئے زمین کا مالک بن جائے گا اور وہ کہے گا
العالمين۔ فانظر كيف يسلكون مسلك کہ میں ہی خدا اور رب العالمین ہوں ۔ پس دیکھ کہ کیونکر
السكارى، ولا يثبتون على قول، وما لهم نشیوں کی طرح چلتے ہیں اور نہ کسی بات پر اور نہ کسی عقیدہ
على عقيدة من قرار، ولا يتدبرون كالعاقلين پر ثابت رہتے ہیں اور مطمندوں اور عقلمندوں کی طرح تدبر نہیں کرتے

لقد وقعت هذه الأنباء والمواعيد كلها یہ سب وعدے اپنی ترتیب اور صورت پر
وتمت وظهرت، وما وقعت إلا علی پورے اور ظاہر ہو چکے ہیں۔ اور ان کے
صورتها وترتيبها، وقد انقضت مدة طويلة ظهور پر لمبا زمانہ گزر ازمانہ گزر چکا ہے۔ پس کوئی عاقل
على ظهورها ووقوعها، فكيف يعتقد بالغ جو عقل سليم سلیم اور فہم مستقیم رکھتا ہو کب باور
عاقل بالغ ذو عقل سلیم و فهم مستقیم کر سکتا ہے کہ توفی کا وعدہ جو آیت موصوفہ کی
بأن خبر التوفي الذي قدم على هذه ترتیب میں سب وعدوں سے اول ہے وہ
الأخبار في ترتيب الآية الموصوفة هو اب تک واقع نہ ہو اور عیسیٰ بن مریم اس
غير واقع إلى وقتنا هذا، وما مات عيسى زمانہ تک بھی نہ مرے جو اس کی امت کی
ابن مريم إلى هذا الزمان الذي فسد ضلالتوں
چکا ہے بلکہ کسی
بضلالات أُمته، بل يموت بعد نزوله في غير معلوم وقت میں نازل ہونے کے بعد
وقت غیر معلوم ولا يخفى سخافة هذا مرے گا اور سوچنے والوں پر اس رائے کا
الرأى على المتفكرين۔
سے فاسد ہو
ضعف اور فساد پوشیدہ نہیں ۔
بقية الحاشية - وإني أرى أن الله سلب بقیہ حاشیہ۔ اور میں یقین کرتا ہوں کہ ان کی قوت
عنهم قوة الفيصلة، ونزع منهم طاقة الآراء فیصلہ اور صحیح رائے کی طاقت خدا نے چھین لی ہے اور
الصحيحة، وتركهـم فـي ظـلـمـات الغنی کج روی کی ظلمت میں حیران چھوڑ دیا ہے اور اس کا یہ
هائمين۔ والسر في ذلك أنه ما رآهم حريًّا بھید ہے کہ خدا نے دیکھا کہ یہ الہی اسرار کے لائق نہیں
بالأسرار الإلهية، ورأى رؤوسهم خالية من رہے اور ان کے سر ادراک اور سمجھ کی قوت سے خالی
القوى المدركة الفاطنة، فنزع منهم حلل ہو گئے ہیں تو ان سے انسانیت کا لباس اتار لیا اور
الإنسانية، وردهم إلى صور البهائم والسباع چارپایوں اور درندوں اور سانپوں کی شکل میں بدل دیا
والأفاعي، وألحقهم بالسافلين۔
اور سفلی مخلوقات سے ملا دیا۔
والذين أوتوا أُكل المعارف غضًا طريا، اور جو لوگ معارف کی تازہ غذا دیئے جاتے ہیں اور سچے
ورزقوا من العلوم الصادقة حظًا وافرًا، فما جهلوا علوم سے وافر حصہ دیئے گئے ہیں تو وہ سیدھے راہ اور پاک
الطريق، وما نسوا المشرب، وأصابوا في فهم مشرب کو نہیں بھولے اور وہ آیات کے فہم میں مصیب رہے
آيات الله، وما ضاع من أيديهم علم الروحانيين۔ اور روحانیوں کے علم اُن کے ہاتھوں سے ضائع نہیں ہوئے

والقائلون بحياة المسيح لما رأوا اور مسیح کی حیات کے قائلوں نے جب
أن الآية الموصوفة تبين وفاته بتصريح دیکھا کہ آیت موصوفہ اس کی وفات کو بتصریح
لا يمكن إخفاءه، جعلوا يؤولونها بيان کرتی ہے کہ جس کا اخفا ممکن نہیں تو
بتأويلات ركيكة واهية، وقالوا إن ضعیف اور رکيک تاویلیں کرنے لگے اور کہتے
لفظ التوفي في آية يا عِیسٰی إِنِّی ہیں کہ آیت يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ
مُتَوَفِّيكَ كان مؤخرًا في الحقيقة من میں لفظ توفي في الحقيقت ان سب واقعات
كل هذه الواقعات، يعنى من رفع سے مؤخر تھا یعنی عیسی کے رفع اور آنحضرت
عیسی و تطهيره من البهتانات ببعث کی بعثت کے ساتھ بہتانوں سے ان کی تطہیر
النبي المصدّق وغلبة المسلمین علی کرنے اور یہود پر مسلمانوں کے غالب
اليهود وجعل اليهود من السافلین ہونے اور ان کے مغلوب ہونے سے مؤخر ہے
بقية الحاشية - وذلك فضل الله يؤتيه من بقیہ حاشیہ ۔ یہ اللہ کا فضل ہے جس کو چاہتا ہے دے دیتا ہے اور
يشاء ، يضل من يشاء ويهدى من يشاء إلى جس کو چاہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہے نا پیدا کنار سمندر کی
بحر لا ســاحـل لـه، والله يعلم حيث يجعل طرف سیدھی راہ بتاتا ہے اور اللہ اپنے فضل کے محل کو بخوبی جانتا ہے
فضله، ولا يخفى عليه قلب ولا شاكلة، وقد اور اس پر کوئی دل اور طبیعت پوشیدہ نہیں اور اسی نے لوگوں کو پیدا کیا
خلق الناس وهو يعلم حقيقة العالمين۔ ہے اور تمام عالم کی حقیقت بخوبی جانتا ہے۔
ولترجع إلى ذكر الأحاديث فنقول إن الذين اور ہم پھر حدیثوں کی طرف رجوع کر کے کہتے ہیں کہ جنہوں ۲۵
حملوا أنباء ها المستقبلة على معانيها الظاهرة مع نے باوجود قرآن کے معارض ہونے پر بھی پیشگوئیوں کے
تعارضها بالقرآن، فقد أخطأوا خطأ كبيرًا، وكان ظاہری معنے لئے ہیں انہوں نے بھاری خطا کی ہے اور اس کا یہی
سبه استغراقهم في الآثار والذهول عن كلام الله سبب تھا کہ وہ حدیثوں میں مستغرق ہو گئے اور کلام الہی کو بھول
تعالى، فصارت أنظارهم مغمورة في الأخبار، گئے پس ان کی نظریں حدیثوں میں دب گئیں اور انہیں کے کھرا
وأفكارهم مبذولة في تنقيدها وتمييزها، وأنفدوا کرنے اور امتیاز کرنے میں اپنے ذہن خرچ کر دیئے اور اپنی
أعمارهم فيها، وأضلوا أنفسهم في سككها، وما عمریں انہیں میں ختم کر دیں اور اپنی جانوں کو انہیں کے کوچوں
التفتوا إلى صحف الله واستنباط مسائلها فبقی میں گم کر دیا اور خدائی صحیفوں کی طرف التفات بھی نہ کیا اور نہ ان سے
الفرقان كالمستتر من أعينهم، وبقيت أسراره استنباط مسائل کیا ۔ پس قرآن ان کی آنکھوں سے پوشیدہ رہا اور
كالدرر المكنونة أو الخزائن المدفونة، اس کے اسرار در مکنون اور خزانہ مدفون کی طرح ان سے چھپے رہے

ولكن الله قدم لفظ ”المتوفى على لفظ لیکن خدا نے نظم کلام کے واسطے مضطر ہو
رافعك وعلى لفظ "مطهرك وغيرها کر اس کو مقدم کر دیا ہے اور اور باوج باوجود اس
مع حذف بعض الفقرات الضرورية رعاية کے کچھ ضروری فقرے حذف کر دیئے
لصفاء نظم الكلام كالمضطرين۔ وكان ہیں اور چونکہ رعایت نظم کے لئے مضطر
اللفظ المذكور يعني إِنِّي مُتَوَفِّيكَ في
آخر ألفاظ الآية، فوضعه الله في أولها
اضطرارا لرعاية النظم المحكم، وكان الله
ہو کر خدا نے لفظ توفی کو مقدم کیا ہے جو
دراصل مؤخر تھا لہذا اس تقدیم و تاخیر
میں خدا معذور ہے ۔ کیونکہ اضطرار کی
وجہ سے الفاظ غیرمحل میں رکھے ہیں اور
في هذا التأخير والتقديم من المعذورين،
فلأجل هذا الاضطرار وضع الألفاظ في
غير مواضعها وجعل القرآن عضين۔ والآية قرآن کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ہے اور یہ آیت
کریمہ اُن کے خیال میں در حقیقت یوں تھی بزعمهم كانت في الأصل على هذه
الصورة: يا عيسى إني رافعك إلى اے عیسیٰ میں تجھے اپنی طرف اُٹھاؤں گا
بقية الحاشية - ما عرفوها وما رعوها حق
بقیہ حاشیہ۔ اور نہ ان کو جانا اور نہ ان کی پوری رعایت کی
رعايتها، وأكبّوا على كتب أخرى اور اور کتابوں پر اعراض کرنے والوں کی طرح جھکے رہے
كالمعرضين۔ ولو أنهم توجهوا إلى القرآن اور اگر اس کی طرف متوجہ ہوتے تو اللہ کریم ان پر ہر ایک
لكشف الله عليهم سِرَّ كل حقيقة ونجاهم حقیقت کا سر کھولد یتا اور شبہات کے جنگل بیابان سے ان کو
من برارى الشبهات، ولكنهم ما شاؤوا أن نجات دیتا لیکن انہوں نے نورانی بننا نہ چاہا اور اندھے پن
ينوروا واختاروا العمى وعادوا قوما کو پسند کر لیا اور نورانی لوگوں کے دشمن بن گئے پس ان کی
منورين۔ فمن أعظم خطياتهم أنهم لم يفهموا بڑی خطاؤں سے یہ ہے کہ انہوں نے مسیح موعود کی حقیقت
حقيقة المسيح الموعود الذي أُخبروا عنه، نہ سمجھی کہ جس کی ان کو خبر دی گئی تھی اور کہنے لگے کہ عیسی بن
وقالوا إن عيسى بن مريم عليه السلام ينزل من مریم علیہ السلام آسمان سے اتریں گے حالانکہ وہ قرآن میں پڑھتے
السماء ، وقد كانوا يقرأون في القرآن أنه تُوفّى تھے کہ وہ مرکز اپنے اُن بھائیوں سے جا ملا ہے کہ جو اس سے
ولحق بإخوانه الذين خلوا من قبله، فنسوا ما پہلے وفات پاچکے تھے۔ پس وہ جو کچھ جانتے تھے اسے بھول بیٹھے
كانوا يعلمون واتبعوا ما قيل بعد المئتين، اور جو دو صدیوں کے بعد باتیں کہی گئیں تھیں ان کے متبع بنے

ومطهرك من الذین کفروا اور تجھ کو منکروں کے بہتانوں سے پاک کروں گا
بقية الحاشية - ونبذوا آيات الله وراء بقیہ حاشیہ۔ اور اللہ کی آیتوں کو ایسا پس پشت ڈال دیا
ظهورهم كأنهم ما وجدوا في القرآن أثرا من گویا قرآن میں مسیح کی وفات کا کچھ پتہ ونشان نہیں پایا
أخبار وفاة المسيح وكأنهم كانوا من گویا کہ وہ اُس سے بالکل بے خبر ہیں ۔ اور جب ان کو کہا
الغافلين۔ وإذا قيل لهم أن الله قد أخبر عن جاتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اپنی آیات محکمات میں مسیح کی
وفاة المسيح في آياته المحكمات وقال : وفات کی خبر دی ہے چنانچہ فرمایا "اے عیسیٰ میں تجھے وفات
يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ، وقال حكاية عنه دینے والا ہوں اور پھر عیسی سے بطور حکایت بیان کیا ہے
فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ و قال کہ اے خدا جب تو نے مجھے وفات دی تو تو ہی اُن کا
ردد۔
﴿٢٦﴾ وَمَا مُحَمَّدُ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ نگہبان تھا اور فرمایا ” محمد تو ایک رسول ہے اور اس سے
الرسل قالوا نؤمن بقصص القرآن پہلے سب رسول گزر گئے ہیں۔“ تو کہتے ہیں کہ ہم قرآن
والأحاديث قاضية عليه وعلى قصصه۔ کے قصوں پر ایمان تو لاتے ہیں لیکن قرآن پر اور اس کے
فانظر كيف يتركون القرآن مع كونهم قصوں پر حدیث قاضی اور حاکم ہے۔ دیکھو تو سہی مسلمان
من المسلمين۔
کہلا کر قرآن کو کیسا ترک کرتے ہیں ۔
والعجب منهم أنهم يظنون أن الأحاديث ان پر تعجب ہے کہ وہ خیال کرتے ہیں کہ حدیثیں
تشهد على نزول المسيح من السماء مع أن شہادت دیتی ہیں کہ مسیح آسمان سے اترے گا حالانکہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم أخبر غير
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہا مسیح کی وفات کی
مرة عن وفاة المسيح، فقال في حديث كما خبر دی ہے۔ چنانچہ طبرانی اور مستدرک میں حضرت
جاء في الطبراني والمستدرك عن عائشة عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ آنحضرت
قالت قال رسول الله صلى الله عليه وسلم نے اپنے مرض موت میں فاطمہ کو فرمایا کہ جبرئیل
في مرضه الذي تُوُفِّيَ فيه الفاطمة إن جبرائيل ہر سال میں ایک دفعہ میرے ساتھ قرآن کا دور کیا کرتا
كان يعارضني القرآن كل عام مرة، وإنه تھا اور اس سال میں دو دفعہ کیا ہے اور اس نے مجھے
عارضني بالقرآن العام مرتين، وأخبرني أنه لم خبر دی ہے کہ ہر ایک نبی اپنے سے پہلے نبی کی نصف
يكن نبي إلا عاش نصف الذي قبله، وأخبرني عمر پاتا ہے اور اُس نے مجھے بتایا ہے کہ عیسیٰ ایک سو
أن عيسى ابن مريم عاش عشرين ومائة ہیں سال زندہ رہا ہے پس میں خیال کرتا ہوں کہ ساٹھ
سنة، فلا أراني إلا ذاهبا على رأس الستين سال کے سر پر میں اس جہان سے رحلت کر جاؤں گا ۔
ال عمران : ۵۶
المائدة : ١١٨
ال عمران : ۱۴۵

وجاعل الذين اتبعوك فوق الذین اور تیرے متبعین کو مخالفوں پر قیامت تک غلبہ دوں
كفروا إلى يوم القيامة، ثم منزلك گا پھر آسمان سے تجھے اتاروں گا پھر اس کے بعد
من السماء ثم متوفيك۔ فانظر كيف تجھے وفات دوں گا۔ پس دیکھو کہ کس طرح کلام
يبدلون كلام الله ويحرفون الکلم عن الہی کو بدلتے ہیں اور اس کے کلمات کو اپنی اپنی جگہ
مواضعها، وليس عندهم من برهان سے ہٹاتے ہیں اور اس پر ان کے پاس کوئی دلیل
على هذا إن يتبعون إلا أهواء هم، نہیں ہے۔ اپنی خواہشوں کا اتباع کرتے ہیں
بقية الحاشية - واعلموا أيها الإخوان أن هذا بقیہ حاشیہ ۔ بھائیو یقین کر لو کہ یہ حدیث بالکل صحیح ہے اور
الحديث صحيح ورجاله ثقات وله طرق، وهو اس کے سب راوی ثقہ اور معتبر ہیں اور اس کی بہت سی
يدل بدلالة صريحة على موت المسيح۔ ولا سندیں ہیں اور یہ صریح طور پر مسیح کی وفات کی شہادت دیتی
يُقال إن الرفع هو الموت، فإنّ الموت عبارة عن ہے اور یہ نہیں کہہ سکتے کہ رفع بھی تو موت ہے کیونکہ موت تو
خروج الروح عن الجسم العنصري، فإن کان یہ ہے کہ جسم عنصری سے روح نکل جاوے۔ پس اگر مسیح جسم
المسيح رفع بجسمه العنصرى فهو حى إلى عنصری کے ساتھ اٹھایا گیا ہے تو پھر وہ اب تک زندہ ہے اور
الآن، فلو فرض حياة المسيح إلى هذه الأيام للزم اگر مسیح کو اس قدر لمبے زمانہ تک زندہ مانا جاوے تو لازم آتا
أن يكون نبينا حيًّا إلى نصف هذه المدة، وهذا ہے کہ آنحضرت اس زمانہ طویل کے نصف تک زندہ ہوں
باطل فاسأل العادين۔ وكذلك أخبر رسول الله اور یہ بالکل باطل ہے پس حساب دانوں سے پوچھ لے ۔
صلى الله عليه وسلم عن موت عيسى عليه السلام اسی طرح ایک اور حدیث میں آنحضرت نے مسیح کی وفات
في حديث آخر وقال إذا سألني ربي عن فساد اُمتی کی خبر دی ہے چنانچہ فرمایا ہے کہ جب میرا خدا میری امت
فأقول في جوابه فلما تَوَفِّيتنى كنت أنت الرقيب کے فساد کی بابت مجھ سے دریافت فرمائے گا تو میں عرض
عليهم، كما قال العبد الصالح من قبلى يعنى کروں گا کہ جب تو نے مجھے مار دیا تو پھر تو ہی ان پر نگہبان ۲۷
عيسى عليه السلام۔ فانظر كيف أشار إلى وفاة تھا جیسا کہ عبد صالح یعنی عیسی نے مجھ سے پہلے عرض کی تھی۔
المسيح بحيث استعمل لنفسه جملة فَلَمَّا تَوَفَّيْتَی دیکھو آنحضرت نے مسیح کی وفات کی طرف کیا ہی عجیب
كما استعمله المسيح لنفسه۔ وأنت تعلم أن رسول اشارہ کیا ہے کہ اپنی ذات مبارکہ کے واسطے فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي کا
الله صلى الله عليه وسلم قد توفى وقبره جملہ ایسا ہی استعمال فرمایا ہے جیسا کہ مسیح نے اپنے لئے
المبارك موجود في المدينة۔ فانكشف معنى استعمال کیا تھا۔ اور تم جانتے ہو کہ آنحضرت تو وفات پا گئے
التوفي بجعل رسول الله صلى الله عليه وسلم ہیں اور آپ کی قبر مبارک مدینہ طیبہ میں موجود ہے پس جبکہ
واقعة المسيح وواقعة نفسه واقعةً واحدة، آنحضرت نے مسیح کے واقعہ کو اپنے واقعہ سے مشابہ اور متحد کر دیا ہے

وما كان لهم أن يتكلموا في القرآن إلا حالانکہ ان کے لئے مناسب نہ تھا کہ قرآن میں
خائفين۔ وأنت تعلم أن الله منزّه عن کلام کرتے لیکن ڈرتے ڈرتے۔ اور تم جانتے ہو
هذه الاضطرارات، وكلامه کله مُرتّب کہ اللہ ایسے اضطراروں سے پاک ہے اور اس کے
كالجواهرات، والتكلم في شأنه بمثل سب کلام جواہرات کی طرح مرتب ہیں۔ اور اُس
ذلك جهالة عظيمة، وسفاهة شنيعة، کی شان میں ایسی بات کہنی بڑی جہالت اور
وما يقع في هذه الوساوس إلا الذي بیوقوفی ہے اور ایسے وسوسوں میں بجز ایسے شخص کے
نسى قدرة الله تعالى وقوته و حوله، کوئی بھی نہیں پڑتا کہ جو اُس کی قدرت اور طاقت
واحتقره وما قدره حق قدره، وما عرف اور حفظ کو بھلا دے اور حقیر خیال کرے اور اس کی
شأن كلامه، بل اجترأ وألحق كلام الله پوری قدر نہ کرے اور اس کی کلام کی شان سے
بكلام الشاعرين۔
جاہل ہو اور اس کو شاعروں کے کلام سے ملاوے۔
صلى الله
بقية الحاشية - وظهر أن معنى التوفّى في آية فَلَمَّا بقیہ حاشیہ تو اس سے آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي میں توفی کے معنے
تَوَفَّيتني الإماتة لا غيرها من المعاني المنحوتة التي بخوبی کھل گئے کہ بجز موت کے اور معنے نہیں اور جو معنی من گھڑت بنائے
لا أصل لها في لغة العرب، فإن رسول الله صلى الله
جاتے ہیں لغت عرب میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے [ پس رسول اللہ ﷺ
عليه وسلم قد مات، ولو كان معناه الرفع إلى السماء وفات پاگئے ہیں اور اگر جسم زندہ آسمان پر اٹھایا جانا اس کے معنے ہوتے
حيا مع الجسم العنصرى كما هو زعم القوم لرفع تو جیسا قوم نے سمجھا ہے] تو اس سے لازم آتا ہے کہ آنحضرت ﷺ بھی
إذا نبينا الله إلى السماء حيا مع الجسم العنصري،
مع جسم عنصری زندہ آسمان پر اٹھائے جاتے کیونکہ آپ نے اپنی ذات
فإنه جعل نفسه شريك عيسى عليه السلام في لفظ
مبارکہ کو عیسی کے ساتھ لفظ توفی میں شریک کیا ہے جو آیت فَلَمَّا
التوفي الذي يوجد في آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كما جاء في
تَوَفَّيْتَنِی میں ہے جیسا کہ بخاری کی حدیث میں آیا ہے۔ اور اگر ہم اپنی
طرف سے مسیح کے لئے آیت میں کوئی خاص معنے لے لیویں اور کہیں کہ
آنحضرت کے حق میں توفی کے معنے وفات ہیں اور عیسی کے حق میں اس
حديث البخاري۔ ولو جعلنا من عند أنفسنا للمسيح
معنى خاصا في هذه الآية وقلنا إن التوفي في حق
رسولنا هو الوفاة، ولكن في حق عيسى عليه
صلى الله
م
السلام أريد منه الرفع مع الجسم العنصرى لا کے معنے جسم عنصری کے ساتھ آسمان پر اٹھائے جانے کے ہیں اور یہ معنی
شريك له في هذا المعنى، فهذا ظلم وزور عیسی سے مختص ہیں اور دوسرا کوئی ان میں شریک نہیں ہے تو یہ سخت ظلم اور
وخيانة شنيعة، وترجيح بلا مرجح، واستخفاف جھوٹ اور [ انتہائی بدنما] خیانت اور ترجیح بلا مرجح ہے اور آنحضرت ملا ہے
في شأن رسول الله صلى الله عليه وسلم، وادعاء کی شان عالی کا استخفاف ہے اور یہ ایک دعوی ہے جس پر نہ کوئی روشن
بلا دليل واضح وحجة ساطعة وبرهان مبين۔ دلیل ہے اور نہ کوئی چمکتی ہوئی حجت ہے۔ اور نہ کوئی بین شہادت ہے۔

و كيف يجوز لأحد من المسلمین اور کسی مسلمان کے لئے کیونکر جائز ہو سکتا ہے کہ ﴿۱۸﴾
أن يتكلم بمثل هذا، ويبدل كلام الله وہ ایسی بات منہ پر لاوے اور اللہ کے کلام کو اپنی
من تلقاء نفسه، ويُحرّفه عن موضعه طرف سے بدلے اور خدا اور رسول سے اُس
من غير سند من الله ورسوله؟ أليست کے پاس کوئی سند نہ ہو اور کلمات الہیہ کو ان کے
لعنة الله على المحرفين؟ ولو كانوا محل سے اِدھر اُدھر کرے؟ کیا تحریف کرنے
على الحق فلم لا يأتون ببرهان علی والوں پر خدا کی لعنت نہیں ہے اور اگر وہ حق پر
هذا التحريف من آية أو حديث أو قول ہیں تو کیوں اس تحریف پر کوئی آیت یا حدیث یا
صحابي أو رأى إمام مجتهد إن قول صحابی یا قول امام دلیل کے طور پر پیش نہیں
كانوا من الصادقين وكيف نقبل کرتے۔ اگر سچے ہوتے تو ضرور پیش کرتے ۔
تحريفاتهم التي لا دليل عليها من اور ہم کیونکر ایسی تحریفوں کو قبول کر لیں جن پر
الكتاب والسنّة ولا نجدها إلا قرآن اور حدیث سے کوئی دلیل نہیں اور ہم ان
كتحريف اليهود من تلبيس کو بعینہا ان تحریفوں کی مانند پاتے ہیں جو
الشياطين۔ وأما السلف الصالح شیطان کے دھوکے سے یہودنے کی تھیں۔ اور
فما تكلموا في هذه المسألة تفصيلا سلف صالحین نے اس مسئلہ میں مفصل کچھ نہیں کہا
بقية الحاشية - ويقولون إن يأجوج ومأجوج بقیہ حاشیہ۔ اور جو کہتے ہیں کہ مسیح کے زمانہ میں یا جوج
يخرجون في زمن المسيح، وينسلون من كل ماجوج نکلیں گے اور ہر ایک بلندی سے اتریں گے اور
حدب، ويملكون الأرض كلها كما ورد في تمام زمین کے مالک ہو جاویں گے جیسا کہ قرآن عظیم ۲۸
القرآن العظيم، فهذا حق لا تجادلهم فيه۔ میں آیا ہے۔ پس یہ حق ہے ہم اس کی مخالفت نہیں کرتے
ويقولون إن المسيح لا يُحاربهم بل يدعو عليهم، اور وہ کہتے ہیں کہ مسیح ان سے لڑے گا نہیں بلکہ ان پر
فيموتون كلهم بدعائه بدود تتولّد في رقابهم، بددعا کرے گا اور اس سے ان کے گلے میں کیڑا پیدا ہو
وهذا أيضا حق وليس عندنا إلا التسليم۔ گا جس سے وہ سب مر جائیں گے یہ بھی حق ہے ہم اس کو بھی
ولـكـنـهـم أخطأوا فيما قالوا إن يأجوج تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے اس میں غلطی کی ہے کہ یا جوج
ومأجوج يموتون في زمن عيسى كلهم ماجوج سب کے سب [ عیسی کے زمانہ میں ] مر جاویں گے

بل آمنوا مجملا بأن المسيح عيسى بلکہ اجمالی رنگ میں ایمان لاتے تھے کہ مسیح مر گیا
بن مريم قد توفى كما ورد فی القرآن ہے جیسا کہ قرآن میں آیا ہے اور اس پر کہ
وآمنوا بمجدّد يأتي من هذه الأمة فی آخری زمانہ میں جبکہ نصاری روئے زمین پر
آخر الزمان عند غلبة النصارى على غالب ہو جاویں گے تو اسی اُمت میں سے ایک
وجه الأرض اسمه عیسی بن مریم مجدد آئے گا جس کا نام عیسی بن مریم ہو گا
☆
بقية الحاشية - فإن يأجوج ومأجوج هم بقیه حاشیه - کیونکہ یا جوج ماجوج سے مراد وہ نصارٹی ہیں
النصارى من الروس والأقوام البرطانية وقد جو روس اور برطانیہ قوموں سے ہیں اور خدا نے خبر دے
أخبر الله تعالى عن وجود النصارى واليهود إلى
دی ہے کہ یہود و نصاری قیامت تک رہیں گے چنانچہ فرمایا
يوم القيامة وقال: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ ہے کہ ” ہم نے قیامت تک ان میں مخالفت ڈال دی
وَالْبَغْضَاء إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ فكيف يموتون
كلهم قبل يوم القيامة؟ فلو أردنا من الإماتة
ہے ۔‘، پس قیامت سے پہلے وہ سب کے سب کس طرح مر
سکتے ہیں ۔ پس اگر موت سے جسمانی موت مراد ہو تو حدیث الإماتة الجسمانية لخالف الحديث القرآن
وعارضه، فإن القرآن يخبرنا عن قرآن کے معارض ہو جاتی ہے کیونکہ قرآن تو بتاتا ہے کہ
بقائهم وبقاء نسلهم إلى يوم القيامة، وه [ اور ان دونوں کی نسلیں ] قیامت تک باقی رہیں گے
حاشية: - لا يُقال إن هذا التفسير خلاف حاشیہ: ۔ یہ نہ کہا جاوے کہ یہ تفسیر اجماع کے خلاف
الإجماع وأن القوم قد اتفقوا على أنهم قوم لا ہے قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے کہ یا جوج ماجوج
يشابهون خلق الإنسان، ولهم آذان طويلة، انسانوں کے مشابہ نہیں ہیں اور اُن کے لمبے لمبے کان
لأنهم قد اتفقوا على أن يأجوج ومأجوج قوم ہیں اس لئے کہ قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے کہ وہ
محصورون في الإقليم الرابع، وهم أزيد نسلا چوتھی اقلیم میں محصور ہیں اور ہر ایک قوم سے وہ تعداد
وعددًا من كل قوم، وهذا باطل بالبداهة، لأنا اور نسل میں زیادہ ہیں اور یہ بالبداہت باطل ہے کیونکہ
لا نرى في الإقليم الرابع أثرًا منهم ولا من ہم چوتھی اقلیم میں ان کا اور ان کے شہروں اور لشکروں کا
بلادهم ومدنهم وعساكرهم مع أن عمارات کچھ نام و نشان نہیں پاتے حالانکہ زمین کی گل آبادیاں
الأرض قد ظهرت كلها۔ فالروايات في هذا ظاہر ہو چکی ہیں ۔ پس اس باب میں سب روایتیں باطل
الباب باطلة كلها، فقس عليها روايات مثلھا، ہیں ۔ پس اُن پر اُن کی مثل اور روایتوں کو بھی قیاس کر
وكُن من المحققين ۔ منه
ا المآئدة : ۱۵
لے اور محقق بن جا۔ منہ

وفوضوا تفصيل هذه الحقيقة إلى اور اس کی تفصیل کو انہوں نے خدا تعالیٰ کے سپرد
الله تعالى، وما دخلوا في تفاصيله قبل کیا اور واقع ہونے سے پہلے اس کی تفصیل کے
الوقوع، وكذلك كانت سيرتهم فی پیچھے نہیں پڑے جیسا کہ آئندہ زمانہ کی پیشگوئیوں
الأنباء المستقبلة كما هى سُنّة میں اُن کی عادت تھی اور سب صالحین کی یہی
الصالحين۔ فخلف من بعدهم خَلْفٌ عادت ہے ۔ پھر ان کے بعد ایسی ذریّت آئی
أضاعوا سنتهم وتركوا سيرتهم جنہوں نے ان کی عادت اور سیرت کو ضائع کر دیا
بقية الحاشية - بل يشير إلى أن السماوات بقیہ حاشیہ ۔ بلکہ قرآن تو اس بات کا اشارہ کرتا ہے کہ
يتفطرن عليهم وتقوم القيامة على أشرار هم آسمان انہیں پر ٹوٹیں گے اور قیامت انہیں شریروں پر
الباقين۔ ومن ههنا ظهر أن الجملة يضع قائم ہوگی اور یہاں سے یہ بھی ظاہر ہو گیا کہ بخاری کے
الجزية ، التي جاء في بعض نسخ البخاري بعض نسخوں میں جو یہ جملہ پایا جاتا ہے کہ وہ جزیہ ترک ۲۹
ليست بصحيحة، والصحيح أن المسيح يضع کر دے گا یہ صحیح نہیں ہے اور صحیح وہ ہے جو اور نسخوں میں
الحرب ولا يحارب النصارى كما جاء في آیا ہے کہ مسیح حرب ترک کر دے گا [ اور نصاری سے
نسخ أخرى۔ ووجه عدم صحتها ظاهر، وهو جنگ نہیں کرے گا ] اور اس کے عدم صحت کی وجہ ظاہر
انا لو فرضنا أن المسيح يحارب النصارئ علی ہے اس لئے کہ اگر ہم فرض کر لیں کہ مسیح نصاری سے
شرط قبول الإسلام ولا يقبل الجزية أصلا بل قبول اسلام کی شرط پر لڑے گا اور ہرگز جزیہ قبول نہ
يدعو إلى الإسلام، وإن قبلوا وإلا فيقتلهم کرے گا بلکہ ان کو اسلام کی طرف بلائے گا پس اگر وہ
فلزم على تقدير صحة هذا المعنى استیصال قبول کر لیں گے تو بہتر ورنہ ان کو قتل کر دے گا تو اس
النصارى بالكلية من وجه الأرض ۔۔ إما من سے لازم آئے گا کہ روئے زمین سے نصاری کا بالکل
سبب إسلامهم وإما من سبب قتلهم، وهذا استیصال ہو جاوے کچھ تو مسلمان ہونے سے اور کچھ قتل
المعنى يُعارض القرآن الكريم، فإنه أخبر عن سے اور یہ قرآن کے معارض ہے کیونکہ اس نے بتا دیا
بقاء وجودهم إلى يوم القيامة، فثبت من هذا ہے کہ قیامت تک وہ موجود رہیں گے ۔ اس تحقیق سے
التحقيق أن جملة "يضع الجزية "التي توجد ثابت ہوا کہ بخاری کے بعض نسخوں میں جو آیا ہے کہ وہ
في بعض نسخ البخارى ليست بصحيحة، وقد جزیہ ترک کر دے گا صحیح نہیں ہے بلکہ یہ کا تبوں کی غلطی ۲۹
فسدت وحرفت من نسخ الناسخين۔
سے خراب اور مبدل ہوا ہے ۔

وأولوا قول الله ورسوله إلى ما اور قال اللہ اور قال الرسول کی اپنی خواہشوں
اشتهت أنفسهم، ثم أصروا عليه کے مطابق تاویلیں کر دیں اور پھر ایسا اصرار
كأنهم عرفوا أسرار الله یقینا کیا گویا کہ خدائی اسرار کو انہوں نے یقیناً
وكأنهم كانوا من المستيقنين۔ جان لیا اور ان کو پورا یقین حاصل ہے۔
بقية الحاشية - ومع ذلك ظهر من هذا بقیہ حاشیہ ۔ اس تحقیق سے ان حدیثوں کا بطلان بھی
التحقيق بطلان أحاديث يوجد فيها ذكر كمثله ثابت ہو گیا کہ جن میں ایسی جنگوں کا ذکر ہے اور چونکہ
من المحاربات والغزوات، فإن القرآن محفوظ قرآن اللہ کی حفاظت اور عصمت سے محفوظ ہے لہذا جو
بحفاظة الله وعصمته، فالحديث الذي يُعارض حدیث اس کے قصوں کے معارض ہو وہ ہرگز قبولیت کے
قصصه لا يُقبل أبدا ولو كان ألف كمثل تلك لائق نہیں اگر چہ بخاری وغیرہ کتابوں میں ایسی ہزاروں
الأحاديث في البخاري أو غيره من كتب حدیثیں کیوں نہ ہوں ۔ اور ہمارا یہ قول کہ یا جوج ماجوج
المحدثين۔ وأما قولنا إن يأجوج ومأجوج من نصاری سے ہیں اور کوئی اور قوم نہیں تو یہ بھی نصوص قرآنیہ
النصارى لا قوم آخرون فثابت بالنصوص سے ثابت ہے ۔ اس لئے کہ قرآن کریم نے بتا دیا ہے کہ
القرآنية، لأن القرآن الكريم قد ذكر غلبتهم وہ تمام روئے زمین پر غالب ہوں گی اور ہر ایک بلندی
على وجه الأرض وقال من مِنْ كُلِّ حَدَبٍ سے اُتریں گی ۔“ یعنی زمین میں ہر ایک رفعت کو حاصل
يَنْسِلُونَ يعنى يملكون كل رفعة في الأرض، کریں گے اور معززوں کو ذلیل کر دیں گے اور سب
L
ا
ويجعلون أعزّة أهلها أذلة، ويبتلعون كل حكومة حکومتوں اور ریاستوں اور سلطنتوں اور دولتوں کو اس بڑی
ورياسة وسـ وسلطنة ودولة ابتلاع الحوت العظيم مچھلی کی مانند نگل مل ۔ جاویں گے جو چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو نگل
الصغار۔ وإنا نرى بأعيننا أنهم كذلك يفعلون، جاتی ہے اور ہما را چشم دید ہے کہ وہ ایسا ہی کر رہے ہیں
واضمحلت رياسات المسلمين، وتطرق اور مسلمانوں کی ریاستیں پر مردہ ہو گئی ہیں اور ان کی
الضعف في دولتهم وقوتهم وشوكتهم، ويرون دولت و شوکت میں ضعف آگیا ہے اور عیسائی سلاطین کو
سلاطين النصارى كالسباع حولهم، ولا يبيتون اپنے اردگرد درندوں کی مانند دیکھتے ہیں اور ڈرتے
إلا خائفين۔ وقد ثبت من النصوص القوية ڈرتے رات کاٹتے ہیں اور قرآن کے قومی اور قطعی نصوص
القطعية القرآنية أن كأس السلطنة والغلبة على
سے ثابت ہو گیا ہے کہ سلطنت اور غلبہ کا پیالہ قیامت
وجه الأرض تدور بين النصارى والمسلمین تک نصاریٰ اور مسلمانوں ہی کے درمیان چلتا رہے گا
ا الانبياء : ٩٧

ألم يعلموا أن الله صرّح فی القرآن کیا وہ نہیں جانتے کہ خدا تعالیٰ نے قرآن
العظيم بأن المتنصرين ما أشركوا میں تصریح کر دی ہے کہ نصاری مسیح کی
وما ضلّوا إلا بعد وفاة المسيح كما وفات کے بعد ہی مشرک بنے ہیں جیسا کہ
يُفهم من آية ﴿فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ اس آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني ۔۔۔ سے سمجھا
أَنتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ؟ فلو لم جاتا ہے ۔ پس جبکہ تو نے مجھے مار دیا تو پھر تو 19
يُتَوَفَّ المسيح إلى هذا الزمان للزم ہی ان کا نگہبان تھا ۔ پس اگر مسیح نے اب
من هذا أن يكون المتنصّرون على تک وفات نہیں پائی تو لازم آئے گا کہ
الحق إلى هذا الوقت ويكونوا نصاری اب تک حق پر ہیں اور مومن اور
مؤمنين موحدين۔
موحد بھی ہیں ۔
بقية الحاشية - ولا تتجاوزهم أبدا إلى يوم بقیہ حاشیہ اور کبھی ان سے باہر نہ جاوے گا جیسا کہ
القيامة، كما قال الله تعالى وَجَاعِلُ الَّذِينَ خداوند کریم نے فرمایا ہے کہ ” میں تیرے تابعداروں
اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ کو تیرے منکروں پر قیامت تک غالب رکھوں گا۔“
القيمة ومعلوم أن المتبعين للمسيح في الحقيقة اور ظاہر ہے کہ مسیح کے حقیقی متبع مسلمان ہیں اور ادعائی
المسلمون، والمتبعين بالادعاء النصارى، والآية اور مجازی نصاری ہیں اور آیت نفس اتباع کی طرف
تشير إلى الاتباع فقط حقيقيا كان أو ادعائيا۔ اشارہ کرتی ہے خواہ وہ حقیقی ہو یا ادعائی ۔ اور حق یہ
والحق أن الاتباع الحقيقي عسير جدا ولو
كان مدعى الاتباع ملكا من المسلمين
المؤمنين، فإن اتباع الأنبياء على وجه الحقيقة
ہے کہ حقیقی اتباع بہت مشکل ہے خواہ اتباع کا مدعی
مسلمان بادشاہ ہی کیوں نہ ہو کیونکہ انبیاء کی حقیقی اور
کامل اتباع کچھ آسان امر نہیں ہے۔ پس یہ سب والكمال ليس بهين، فكل من الملوك يتبع
بادشاہ حضرت عیسیٰ کے صرف دعوی کی حد تک متبع ہیں
عیسی علـيـه الســلام بــاتبــاع ادعــائـي
اگر چہ اس میں حقیقت کی بھی کچھ جو ہو ، الا ماشاء اللہ ۔ وإن كانت فيه رائحة من الحقيقة إلا ما شاء
الله۔ نعم قد سبق المسلمون في الاتباع ہاں مسلمان اعتقادی اتباع میں اوروں پر سبقت لے
الاعتقادي وفهموا تعليم المسيح كما هو هو، گئے ہیں اور انہوں نے ٹھیک ٹھیک مسیح کی تعلیم کو سمجھا ہے
ا المائدة : ١١٨ ال عمران : ۵۶

·

آج 10 میں سے 10 باقی