جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 6
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
يا حسرة عليهم لم لا يتفكرون ان پر افسوس یہ کیوں ان آیتوں میں فکر
في هذه الآيات؟ أليس فيهم رجل نہیں کرتے کیا ان میں کوئی بھی رشید اور
رشید و فهيم وأمين؟ وأنت تعلم أن فہیم اور امین نہیں ہے۔ اور تم بخوبی جانتے
آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني قد دلت بدلالة
صريحة واضحة بينة على أن ضلالة
ہو کہ بڑی وضاحت سے یہ آیت دلالت
النصارى واتخاذهم العبد إلها کرتی ہے کہ نصاری کا گمراہ ہونا اور ایک
مشروطة بوفاة عيسى علیه السلام بندہ کو خدا بنانا مسیح کی وفات سے مشروط ہے
بقية الحاشية - وهم ورثائه في عقائد بقیہ حاشیہ۔ اور مسیح کی وفات کے بعد بھی وہ ان کے عقائد
التوحيد بعد وفاته، وأما النصارى فضلوا توحید کے وارث ٹھہرے ہیں اور نصاریٰ تو بہت بڑی گمراہی
ضلالا كبيرا، وليس في يدهم إلا ادعاء میں پڑ گئے ہیں اور بجز ادعا کے ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔
فقط۔ انظر إلى ضلالتهم وفسادهم۔۔ أنهم ان کی گمراہی اور خرابی کو دیکھو تو سہی کہ وہ مانتے ہیں کہ عیسی
قد آمنوا بأن عيسى عليه السلام كان یا کل کھانا کھاتا اور پانی پیتا تھا اور بہت دفعہ بیماریوں اور دردوں
الطعام ويشرب الماء ، وربما ابتلي بأمراض میں مبتلا ہوا تھا اور اس پر ہم اور غم اور خوف اور قلق اور کرب اور
وأوجاع، وربما غلب عليه الهم والخوف بھوک اور پیاس غالب آتی تھی اور وہ غیب دان نہ تھا اور وہ کہا
والقلق والكرب والجوع والعطش، وكان لا کرتا تھا کہ میں ایک بندہ ہوں بحر توفیق الہی کے مجھ میں کوئی
يعلم الغيب، وكان يقول إني عبد ليس في چیز نہیں ہے اور وہ پکڑا گیا اور صلیب دیا گیا اور مر گیا اور
نفسي خير إلا بتوفيق الله، وأنه أُخِذ وَصُلِبَ
ومات، وهو مع ذالك في زعمهم إله وابن
إله۔ قاتلهم الله! إنهم يعتقدون بأنه إنسان
ونبي، فيه سهو وخطأ وضعف وجهل
با وجود اس کے پھر بھی وہ اپنے زعم میں پھر بھی وہ اپنے زعم میں اُس کو خدا اور ابن خدا
جانتے ہیں ۔ ان کو خدا کی مار! وہ یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ وہ ایک
انسان اور نبی تھا اس میں سہو اور خطا اور ضعف اور جہل تھا اور
موت نے اس کو پکڑا اور وہ اس کو ضعف اور بھول چوک اور وأخذه الموت، ولا يبرئونه من ضعف
وذهول ونسيان، ثم يقولون إنه هو الله نسیان سے بری نہیں مانتے اور پھر بھی کہتے ہیں کہ وہ خدا تھا
فتعسا لقوم كافرين۔ ولكنهم ما قالوا إنا پس حیف ہے ان کافروں پر۔ لیکن وہ یہ نہیں کہتے کہ ہم عیسی
نحن بريئون من عيسى ولا نتبعه، بل آمنوا سے بری ہیں اور ہم اس کا اتباع نہیں کرتے بلکہ وہ اُن کی نبوت
بنبوته وكتابه، وآمنوا بأنبياء بني إسرائیل اور کتاب پر ایمان لاتے ہیں اور بنی اسرائیل کے نبیوں اور
وكتبهم، وآمنوا بالملائكة والجنة والنار، اُن کی کتابوں اور ملائکہ اور جنت و دوزخ پر ایمان لاتے ہیں
ولا ينكره إلا من عاند الحق اور اس سے وہی انکار کر سکتا ہے جو اپنی بے تمیزی سے حق
بسوء تميزه واستعمل المكابرة کا دشمن ہو اور [ اپنی جہالت اور نا سمجھی سے ] مکابرہ اور
والتحكم بجهله وحمقه، وأبي حلم كو استعمال میں لائے اور دیدہ دانستہ ہدایت یاب
متعمدا من أن يكون من المهتدین ہونے سے انکار کرے۔ اور جب ان کو کہا جاتا ہے جس
وإذا قيل لهم آمنوا بما صرح الله طرح کہ خدا نے اپنی کتاب میں کھلے طور پر بیان کیا
في كتابه من وفاة المسيح وضلالة ہے کہ مسیح فوت ہو گیا اور اُن کی وفات کے بعد نصاری
النصارى بعد وفاته لا في زمن حياته، گمراہ ہوئے نہ اُن کی حین حیات میں ، تم بھی مان لو
بقية الحاشية - فهذا هو السبب الذي أدخلهم بقيه حاشیہ ۔ اسی سبب سے خدا نے ان کو گمراہ متبعین میں
الله في المتبعين الضالين، وبشرهم بغلبة على داخل کیا ہے اور مسلمانوں کی طرح ان کو بھی غلبہ کی
الأرض كما بشر المسلمين۔ فالحاصل أن هذه بشارت دی ہے ۔ خلاصہ یہ ہے کہ یہ آیت یعنی
الآية۔۔ يعنى وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ وَجَاعِلُ الَّذِين ۔۔۔ الخ ۔ صریح دلیل ہے [ اور واضح الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ دليل
صريح وبرهان واضح على أن القوة والغلبة
برہان ہے ] کہ روئے زمین پر غلبہ اور قوت و شوکت
والشوكة والتسلط الكامل الفائق على وجه اور کامل اور اعلیٰ درجہ کا تسلط قوم نصاری اور مسلمانوں ۳۱
سے باہر نہ جاوے گا اور حکومت تا مہ قیامت تک انہیں الأرض لا يجاوز هذين القومين النصارى
والمسلمين، وتداول الحكومة التامة بينهم کے ہاتھوں میں پھرے گی اور کسی اور کو اس سے حصہ نہ
إلى يوم القيامة، ولا يكون لغيرهم حظا منها، بل ملے گا بلکہ ان کے دشمنوں پر ذلت اور مسکنت مسلط کی
تُضرب على أعدائهم الذلة والمسكنة، ويذوبون جاوے گی اور وہ دن بدن پگھلتے جاویں گے یہاں
يوما فيوما حتى يكونوا كالفانين۔ فإذا كان تک کہ فنا شدہ قوم کی مانند ہو جاویں گے پس جب
الأمر كذلك فوجب أن تكون الحكومة آیت کا یہ مطلب ہے تو واجب ہے کہ حکومت اور قوت
والقوة متداولة بين هذين القومين إلى الدوام ہمیشہ انہیں دو قوموں میں پھرے اور انہیں سے مختص
ومخصوصة بها، فلزم بناءً على هذا أن يكون
يأجوج ومأجوج إما من المسلمين وإما من
رہے اور اس بنا پر ضروری ہے کہ یاجوج ماجوج یا تو
المتنصرين۔ ولكنهم قوم مفسدون بطالون، مسلمانوں سے ہوں یا نصاری سے لیکن یا جوج ماجوج ایک
فكيف يجوز أن يكونوا من أهل الإسلام؟ مفسد باطل پرست قوم ہے لہذا وہ اہلِ اسلام سے نہیں ہو سکتی۔
ال عمران : ۵۶
قالوا أنؤمن بمعانی تخالف تو کہتے ہیں کیا ہم ایسے معنی مان لیں جو
الأحاديث؟ وقد كانوا يعلمون احادیث کے مخالف ہیں اور حال یہ ہے کہ
الناس أن الخبر الواحد يُرَدُّ پہلے خود لوگوں کو پڑھایا کرتے تھے کہ خبر واحد
بمعارضة كتاب الله، فنسوا جب کتاب اللہ کے معارض ہو تو وہ خبر واحد رد
ما ذكروا الناس وانقلبوا إلى کی جاتی ہے۔ جولوگوں کو سناتے تھے اب خود
الجهل بعد ما كانوا عالمین بھول گئے اور عالم ہونے کے بعد جاہل ہو گئے ۔
بقية الحاشية - فتقرر بالقطع أنهم يكونون بقیہ حاشیہ ۔ پس یقیناً ثابت ہوا کہ وہ قوم نصاری سے ہیں
من النصارى وعلى دين النصاري۔ وقد جاء اور دین نصاری پر ہیں ۔ اور صحیح مسلم کی حدیث میں ہے کہ
في حديث مسلم أن المسيح لا يُحارب مسیح یا جوج ماجوج سے نہ لڑے گا اور بخاری میں ہے کہ مسیح
يأجوج ومأجوج، وجاء في البخاري أنه يضع جنگ ترک کر دے گا یعنی نصاری سے جنگ نہ کرے گا ۔
الحرب يعنى لا يُحارب النصارى۔ فثبت ان پس ثابت ہو گیا کہ نصاری ہی یا جوج ماجوج ہیں اور مسیح
يأجوج ومأجوج هم النصارى، وثبت أن موعود اُن سے نہ لڑے گا بلکہ تنگی کے وقت خدا سے نصرت
المسيح الموعود لا يُحاربهم، بل يسأل الله مانگے گا جو اچھی مدد کرنے والا ہے ۔ اور یہاں سے ثابت
نصرته في ساعة العسر وهو خير الناصرين۔ ہو گیا کہ مسیح موعود نصاری کے [ روئے زمین پر ] غلبہ کے
وثبت من ههنا أن المسيح الموعود يأتي عند وقت آئے گا اور جس طرح کہ وہ فساد کے لئے نرمی کے دروازہ
غلبة النصارى على وجه الأرض، ويدخل من سے داخل ہوئے ہیں اسی طرح مسیح موعود اصلاح کے لئے نرمی
باب الرفق للإصلاح كما دخلوها للإفساد، کے دروازہ سے داخل ہوگا اور چونکہ انہوں نے دین کے لئے
ولا يرفع السيف عليهم لأنهم ما رفعوه للدین، تلوار نہیں اٹھائی الہذا مسیح بھی تلوار نہ اٹھائے گا اور حکمت اور
ويجادلهم بالحكمة والموعظة الحسنة، ولا اچھے وعظ کے ساتھ ان سے لڑے گا اور [ تلوار سے نہیں بلکہ ]
يقتل الغافلين المعتدين۔
حجت سے غافلوں اور ظالموں کو قتل کرے گا۔
وأما ما جاء في حديث مسلم أن نُشّاب اور جو مسلم کی حدیث میں آیا ہے کہ مسلمان یا جوج
يأجوج ومأجوج وقسيهم تُحرق كالوقود ماجوج کے تیروں اور کمانوں کو ایندھن کی طرح جلا
ويستوقدها المسلمون، فهذا تحريف آخر دیں گے یہ ایک اور تحریف ہے کیونکہ تیر و کمان تو فنا ہو
في الحديث، فإن القسي والسهام قد انعدمت گئے ہیں اور ان کا وقت گزر گیا اور ان کے بدلے
وذهب وقتها وقامت الأسلحة النارية مقامها، آتشی اسلحہ آ گئے ۔ اگر تو چاہے تو قبول کر یا منکروں کی
فتقبل إن شئت أو أعرضُ كالمنكرين۔ منه طرح اعراض کر ۔ منه
بخاری
وما نجد فی حدیث ذِكْرَ رفع المسیح اور ہم کسی حدیث میں نہیں پاتے کہ مسیح زندہ
حيا بجسمه العنصرى، بل نجد ذکر مجسم عنصری ۲ عنصری آسمان پر اٹھایا گیا ہے بلکہ بخار
وفاة المسيح في البخاري والطبرانی اور طبرانی و غیر هما میں مسیح کی موت ہی کا ذکر
وغيرهما من كتب الحديث، فليرجع إلى پاتے ہیں۔ اور جس کو شک ہے وہ ان کتابوں
تلك الكتب من كان من المرتابين۔
کا مطالعہ کرے۔
وأما ذكر نزول عیسی ابن مریم اور جو عیسی بن مریم کے نزول کا ذکر ہے پس
فما كان لمؤمن أن يحمل هذا کسی مومن کے لئے جائز نہیں کہ احادیث میں
الاسم المذكور في الأحاديث علی اس نام کو ظاہر پر محمول کرے کیونکہ خدا تعالیٰ کے
ظاهر معناه، لأنه يخالف قول الله اس قول کے خلاف ہے کہ ہم نے محمد کو کسی مرد کا ۲۰
عز وجل مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا أَحَدٍ مِنْ باپ نہیں بنایا ہاں وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے
رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ خاتم ہیں۔ کیا تو نہیں جانتا کہ اس محسن رب
L
النبين ألا تعلم أن الرب الرحيم نے ہمارے نبی ﷺ کا نام خاتم الانبیاء رکھا
المتفضل سمى نبينا صلى الله ہے اور کسی کو مستثنی نہیں کیا اور آنحضرت
عليه وسلم خاتم الأنبياء بغير نے طالبوں کے لئے بیان واضح سے اس
استثناء، وفسره نبينا في قوله لا کی تفسیر یہ کی ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں
نَبِيَّ بَعْدِي ببيان واضح للطالبین؟ ہے اور اگر ہم آنحضرت کے بعد کسی نبی کا
ولو جوزنا ظهور نبي بعد نبينا الله ظهور جائز رکھیں تو یہ لازم آتا ہے کہ وحی
لجوزنا انفتاح باب وحی النبوة نبوت کے دروازہ کا انفتاح بھی بند ہونے
بعد تغليقها، وهذا خُلفٌ كما کے بعد جائز خیال کریں اور یہ باطل ہے
لا يخفى على المسلمين وكيف حبيبها که مسلمانوں پر پوشیدہ نہیں ۔ اور
یجیء نبی بعد رسولنا صلعم آنحضرت کے بعد کوئی نبی کیونکر آوے
الاحزاب : ۴۱
L
وقد انقطع الوحى بعد وفاته وختم حالانکہ آپ کی وفات کے بعد وحی نبوت منقطع ہو
الله به النبيين۔ أنعتقد بأن عيسى الذی گئی ہے اور آپ کے ساتھ نا ساتھ نبیوں کو ختم کر دیا ہے۔
أُنزِلَ عليه الإنجيل هو خاتم الأنبياء، كيا ہم اعتقاد کر لیں کہ ہمارے نبی خاتم الانبیاء نہیں
لا رسولنا صلى الله عليه وسلم أنعتقد بلکہ عیسیٰ جو صاحب انجیل ہے وہ خاتم الانبیاء ہے یا
أن ابن مريم يأتي وينسخ بعض ہم یہ اعتقاد رکھیں کہ ابن مریم آ کر قرآن کے بعض
أحكام القرآن ويزيد بعضا، فلا يقبل احکام کو منسوخ اور کچھ زیادہ کرے گا اور نہ جزیہ
الجزية ولا يضع الحرب، وقد أمر لے گا اور نہ جنگ چھوڑے گا حالانکہ اللہ کا ارشاد
الله بأخذها وأمر بوضع الحرب ہے کہ جزیہ لے لو اور جزیہ لینے کے بعد جنگ چھوڑ
بعد أخذ الجزية؟ ألا تقرأ آية دو۔ کیا تو یہ آیت يُعْطُوا الْجِزْيَةَ ۔۔۔ نہیں
يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَغِرُونَ پڑھتا کہ ذلت کے ساتھ اپنے ہاتھ سے جزیہ
فكيف ينسخ المسيح محکمات دیویں ۔ پس قرآن کے محکمات کو کیونکر مسیح منسوخ
الفرقان؟ وكيف يتصرف فی الکتاب کرے گا اور کتاب عزیز میں کیونکر تصرف کر کے
العزيز ويطمس بعض أحكامه بعد کچھ احکام کو تکمیل کے بعد مٹا دے گا۔ میں تعجب
تكميلها؟ فأعجبني أنهم يجعلون کرتا ہوں کہ وہ کیونکر فرقان کے بعض احکام کا مسیح
المسيح ناسخ بعض أحكام الفرقان کو ناسخ بناتے ہیں اور اس آیت الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ
ولا ينظرون إلى آية الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ کو نہیں دیکھتے کہ آج میں نے
لَكُمْ دِينَكُمْ ولا يتفكرون أنه لو كانت تمہارے دین کو تمہارے لئے کامل کر دیا ہے۔ اور
لتكميل دين الإسلام حالة منتظرة يُرجى وہ فکر نہیں کرتے۔ اگر دین اسلام کی تکمیل کے لئے
ظهورها بعد انقضاء ألوف من کوئی حالت منتظرہ ہوتی جو کئی ہزار سال کے
السنوات، لفسد معنى إكمال الدین گزرنے کے بعد اُس کے ظہور کی امید ہو سکتی
والفراغ من كماله بإنزال القرآن تو قرآن کے ساتھ اکمال دین ہونا فاسد ہو جاتا
ا التوبة : ٢٩
المائدة :
ولكان قول الله عز وجل اليوم اور خدا کا یہ کہنا کہ آج میں نے تمہارے
L
أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ مِن نوع الكذب دین کو تمہارے لئے کامل کر دیا ہے ۔ جھوٹ
وخلاف الواقعة، بل كان الواجب في اور خلاف واقعہ ہو جاتا بلکہ اس صورت میں
هذه الصورة أن يقول الرب تبارك تو واجب تھا کہ یوں کہتا کہ میں نے محمد صلی
وتعالى إني ما أنزلت هذا القرآن كاملا
على محمد صلى الله عليه و سلم بل
اللہ علیہ وسلم پر قرآن کو کامل نہیں اتارا بلکہ
سأُنزِلُ بعض آياته على عيسى بن مريم آخر زمانہ میں عیسی بن مریم پر اس کی کچھ
في آخر الزمان، فيومئذ يكمل آيات اُتاروں گا پس اس دن قرآن کامل
القرآن وما كمل إلى هذا الحين۔ ہوگا اور ابھی کامل نہیں ۔
وأنت تعلم أن هذا القول فاسد اور تم جانتے ہو کہ یہ بات بالبداہت
بالبداهة، ولا يظن كمثل هذا إلا الذى فاسد ہے اور ایسا گمان وہی کر سکتا ہے جو
هو من أكابر المعتدين۔ نعم، يوجد بڑا ظالم ہو۔ ہاں بعض احادیث میں عیسیٰ
في بعض الأحاديث لفظ نزول بن مریم کے نزول کا لفظ پایا جاتا ہے لیکن
عيسى بن مريم، ولكن لن تجد فی کسی حدیث میں یہ نہیں پاؤ گے کہ اس کا
حديث ذكر نزوله من السماء ، بل نزول آسمان سے ہو گا بلکہ قرآن میں اس
ذكر وفاته موجود في القرآن، وما کی وفات کا ذکر موجود ہے اور جائز نہیں
جاز أن يكون هذا التوفى بعد کہ یہ وفات نزول کے بعد ہو کیونکہ جن
النزول، لأن الفتن التي أشير إليها فتنوں كى طرف آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی میں
في آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني إنما هاجت اشارہ ہے اُن کا روئے زمین پر ظہور اور
وظهرت على وجه الأرض من مدة غلبہ تو ایک لمبے زمانہ سے ہو چکا ہے اور
طويلة، وتمت كلمة ربك كما قال، جیسا خدا نے فرمایا ایسا ہی پورا ہو چکا ہے
ا المائدة : ۴
وترى النصارى ينحتون لهم إلها اور تو دیکھ رہا ہے کہ نصاری نے اپنے لئے ایک
وابن إله، وكذلك تدل آية يا خدا اور ابن خدا گھر لیا ہے اور آیت یا عیسی
عيسى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ على أن إِنِّي مُتَوَفِّيك“ بھی صریح دلالت کر رہی ہے
عيسى قد توفى وكان الله خليفة له که عیسی فوت ہو گیا ہے اور قیامت تک اللہ اس
إلى يوم القيامة، فكيف يمكن نزوله کا خلیفہ ہے۔ پس مرنے کے بعد اُن کا نزول
بعد الموت وقد قال الله تعالی کیونکر ہو سکتا ہے حالانکہ خدا نے فرما دیا ہے کہ
فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ "جس پر اللہ موت کا حکم لگا دے اُس کو روک
L
۲۲) وقال : وَحَرُمَ عَلَى قَرْيَةٍ رکھتا ہے ۔ اور فرمایا ”جس گاؤں کو ہم ہلاک
ے۔ اور کسی
أَهْلَكْتُهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُوْنَ ولا کرتے ہیں اُس پر لوٹنا حرام پر لوٹنا حرام ہے۔ اور
يوجد في حديث أن عيسى يجيء حدیث میں نہیں آیا کہ عیسیٰ بعد وفات کے
بعد وفاته ويخرج جسمه من القبر آئے گا اور اس کا جسم قبر سے نکلے گا۔ جو جسم
والجسم الذي دفن في القبر كيف کہ قبر میں مدفون ہوا وہ آسمان سے کیا نازل
ينزل من السماء ؟ فهذه القرائن ہوگا ۔ پس یہ قرائن صحیح طور پر بتاتے ہیں کہ
دالة على أن للنزول معنی آخر نزول کے کوئی اور معنی ہیں ورنہ تو پھر کیونکر
وإلا فكيف يمكن أن يُخبر الله أولا ممكن ہے کہ خدا پہلے تو خبر دے کہ مسیح نے
بوفاة المسيح ويخبر بأنه خليفته وفات پائی اور اُس کی وفات کے بعد خدا خود
بعد وفاته، وبأنه متمم أغراضه بعده اُس کا خلیفہ اور اُس کی اغراض کا پورا کرنے
وجاعل أتباعه فوق الذين كفروا والا اور اُن کے اتباع کو قیامت تک مخالفوں
إلى يوم القيامة بإرسال رسوله پر غالب رکھنے والا ہے آنحضرت کے مبعوث
الكريم علم وبإرسال عباد مُحدثین کرنے اور محدثوں اور ملہموں کے بھیجنے کے
ملهمين الذين يُصدقون المسيح، ساتھ کہ مسیح کی تصدیق کرتے رہیں گے۔
الله
ا الزمر : ٤٣
الانبياء : ٩٦
ثم يرجع فيناقض قوله الأول ويقول پھر اس پہلے قول کے مخالف یہ کہہ دے کہ اُس
إنه لم يمت بل هو نازل من السماء؟ نے وفات نہیں پائی بلکہ آسمان سے اتر نے
فكأنه نسي قوله السابق ونسى والا ہے گویا کہ وہ اپنی پہلی بات اور آیات
آياته۔ ولكنك لن تجد اختلافًا فی کو بھول گیا لیکن اُس کا کلام تو اختلاف
كلامه، فلا تنسب إليه أقوالا قد سے پاک ہے پس تم اُس کی طرف ایسے قول
وقعت في غاية الضد والتناقض هرگز منسوب نہ کرو جو غایت درجہ کے متناقض
ووجب علينا أن نصرف مثل هذه اور متضاد ہیں اور ہم پر واجب ہے کہ اگر
الكلمات عن الظاهر، ولو بالفرض والتقدیر ایسے اقوال حدیثوں میں
كانت موجودة في حدیث بالفرض موجود ہوں تو ہم اُن کو ظاہر سے پھیر کر اُن
والتقدير، ونرجع إلى تأویل کی ایسی تاویل کریں جو قرآن کے خلاف نہ
يوافق القرآن۔ فانظر كيف بين الله ہو ۔ اب دیکھ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں
تعالى وفاة المسيح في كتابه، ثم مسیح کی وفات کو کس طرح بیان فرمایا ہے پھر
انظر هل يكون من البيان والشرح سوچ کہ اس سے بڑھ کر اور کیا شرح اور
والإيضاح والتصريح أكثر من هذا ؟ ايضاح اور تصریح ہو۔ پھر دیکھو خدا نے یہ
ثم انظر أنـه عــز اسمه ما قال نہیں فرمایا کہ میں آسمان کی طرف تجھے
رافعك إلى السماء ، بل قال اٹھاؤں گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ اپنی طرف
رَافِعُكَ إِلَيَّ ، وقوله رَافِعُكَ اٹھاؤں گا اور یہ خدا کے اس قول کے
إِلَى يُشابه قولَه ارْجِعِي إلى مشابہ ہے کہ ”اے مطمئنہ نفس اپنے رب کی
رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً وما طرف راضی اور پسندیدہ لوٹ آ۔ اور اس
معنى هذا إلا الوفاة، فاستيقظ وکن کے معنے بجز موت کے اور کچھ نہیں ہیں ۔ ۲۳
من المتدبرين۔
الفجر : ٢٩
پس بیدار ہو کر سوچو۔
أيها العزيز ! كيف نقبل عقيدة اے میرے پیارے بتاؤ تو سہی کہ ایسے عقیدہ کو
يخالف نصوص القرآن ويعارض ہم کیونکر قبول کر سکتے ہیں جو نصوص قرآنیہ اور
بيانه، ولا دليل معه ولا سبيل قرآن کے بیان کے مخالف اور معارض ہو اور نہ
اس کا کوئی سبیل ہو اور نہ اس کے ساتھ کوئی دلیل ہو إليه، ولا يأتون بحجة عليه ولا
اور نہ ہی وہ کوئی حجت روشن پیش کرتے ہوں۔ میں
برهان ساطع، وأظن أنك تفهم إذا
أنصفت وفكرت، وقد كتبت كل امید کرتا ہوں کہ اگر آپ نے انصاف سے سوچا تو
سمجھ جاویں گے اور میں نے اپنی کتابوں میں یہ
ذلك في كتبى مع الدلائل، وأكره
التطويل في مكتوبي هذا فإنه
سب کچھ دلائل کے ساتھ درج کیا ہوا ہے اور اس
خط میں طول دینا میں پسند نہیں کرتا کیونکہ یہ ملال کا
يوجب الملال، فاقتصرت على ما باعث ہوتا ہے اس لئے اتنے پر ہی کفایت کی گئی
كتبت۔ ومن يدرس كتاب الله حق اور میں یقین کرتا ہوں کہ جو شخص قرآن کو اچھی
دراسته فأتيقن أن يصل إلى أعلى طرح پڑھے گا وہ اس امر میں یقین کے اعلیٰ
مراتب اليقين في هذه الأمر، ويتفق مراتب پر پہنچ جاوے گا اور اُس کی رائے میری
رأيه برأيي ويُكشف بين يديه رائے کے متفق ہو جاوے گی اور جو کچھ میں نے کہا
كل ما قلته۔ فتدبر، أنار الله ہے اُس پر کھل جاوے گا۔ پس تم ضرور سوچو خدا
عقلك وجعلك من المستيقنين۔ تمہاری عقل کو روشن کرے اور یقین مرحمت
وينبغي لك رحمك الله ۔ أن فرماوے۔ اللہ آپ پر رحمت کرے، آپ کے لئے
تقدم الـقـرآن وتـعـظـم آياته، فإنه مناسب ہے کہ قرآن کی تعظیم کریں اور اس کو مقدم
یقینی، وكل آية قطعية متواترة کریں کہ وہ یقینی ہے اور اس کی ہر ایک آیت قطعی
وما مسته أيدى الناس، وما اختلط اور متواتر ہے اور اس کو انسانی ہاتھوں نے نہیں
به شيء من أقوال بنی آدم چھوا اور اس کے ساتھ کوئی انسانی بات نہیں ملی
وإنه كلام رباني لا شك فيه، وإنه اور وه يقيناً کلام الہی ہے اور اس کی آیتیں یقیناً
آيات إلهية لا ريب فيها۔ وأما خدائى آیات ہیں۔ اور حدیث کا حال تو جانتا
الأحاديث فأنت تعلم أن كلها احاد ہے کہ بجز اس قلیل مقدار کے جو نادر کی مانند ہے
إلا القدر القليل الذي هو كالنادر، سب كى سب احاد ہیں۔ پس اس میں پاک
فتفكر في هذا بطهارة النفس وصحة نفس اور صحیح نیت اور سلیم دل لے کر سوچ ۔ اور
النية وسلامة القلب، وأدعو ان میں بھی تیرے لئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ اپنے
يؤيدك الله بإلهامه، ويهب لك الہام سے تیری تائید کرے اور تجھے بار یک نظر
لطف النظر ودقة الفكر، ويكون اور دقيقه رس فکر دے اور تیری تائید میں رہے
معك ويجعلك من العارفين۔ اور تجھے عارف بناوے ۔
وأما إيمان قومنا وعلمائنا اور ہماری قوم اور علماء کے جو ملائکہ وغیرہ کی ۲۴
بالملائكة وغيرها من العقائد نسبت عقائد ہیں ہم ان عقائد میں اُن سے
فلسنا نجادلهم فيه ولا نخطيهم في نہیں جھگڑتے اور اُن کو خطا پر نہیں سمجھتے ہیں
ذلك، وليس في هذه العقائد بلکہ ہم ان عقائد کو تسلیم کرتے ہیں ۔ ہاں مسیح کے
عندنا إلا التسليم، وإنما نحن آسمان سے نازل ہونے میں ہم ضرور ان
مناظرون في أمر نزول المسيح من سے مناظرہ کرتے ہیں اور ہم تسلیم نہیں کرتے
السماء ، ولا نُسلّم أنه ثابت من کہ یہ قرآن اور حدیث سے ثابت ہے اور
الكتاب والسنة، وإن كان ثابتا فلا اگر یہ ثابت ہوتا تو نہ ہمارے اور نہ کسی اور
ينبغي لنا ولا لأحد أن يأبى ويمتعض کے لئے جائز تھا کہ اس کے قبول کرنے سے
من قبوله، فإنه لا يفر من قبول الحق انکار کرے کیونکہ حق سے کوئی انکار نہیں کرتا
إلا ظالم معتد لا يُحب الصداقة، مگر ایسا ظالم جو صداقت کا دشمن ہو یا ایسا
أو ضال جاهل لا يعرف قدرها گمراه جاهل جو صداقت کا ناقد رشناس ہو
وأما إن كان غير ثابت فلا ينبغي اور اگر یہ غیر ثابت ہے پھر تو کسی نیک انسان
لصالح أن يختاره لنفسه، فکیف کے واسطے اس قدر بھی جائز نہیں کہ وہ اس
يدعو إليه رجلا يمشی علی صراط کو اپنے لئے اختیار کرے ، صراط مستقیم پر
مستقيم، وكيف يحسبه من چلنے والے کو اس کی طرف بلانا یا اس کو
الكافرين وإن أمر الدين أمر جلیل کافر سمجھنا تو در کنار ۔ اور دین کا معاملہ جو
الخطب عظيم القدر، لا ينبغى عظیم الشان چیز ہے اس میں تو کسی کے لئے
لأحد أن يستعجل فيه، بل اللازم جلد بازی جائز نہیں بلکہ ہر ایک مومن مسلمان
الواجب على كل مسلم مؤمن ان پر واجب ہے کہ وہ اپنے اندر سے بخل اور تکبر
يطرح من بينه البخل والشحناء ، کو دور کر کے عاجزی اور تضرع سے گڑ گڑا
ويدعو الله ويسأله بالتضرعات کے خدا تعالیٰ سے ہدایت چاہے کیونکہ اس
والابتهالات هدايته من لدنه، ومن کے سوا کوئی ہدایت نہیں کر سکتا اور وہ اچھا ہادی
يهدى إلا الله وهو أحسن الهادين؟ ہے۔ اور جو اچھی طرح قرآن میں تدبر اور
و من نظر في القرآن، وفكر في باریک نظر سے غور کرے گا اس پر بخوبی ظاہر
الفرقان بالتدبر والإمعان، فيظهر ہو جائے گا کہ یہ سب ان علماء کے نفس کا دھوکا
عليه كل ما سولت للعلماء أنفسهم ہے اور وہ وہ تکبر میں حد سے بڑھ گئے ہیں اور
وقد عتوا متوا كبيرا، وعاندوا الحق انہوں نے حق کے معاند ہو کر جھوٹ کو شائع کیا
وأشاعوا كذبا وزورا، وإن الحق ہے اور سچ تو یہ ہے کہ اگر حق کو زمینوں کے نیچے
يعلو ولو دفنوه تحت الأرضين۔ دفن کریں تب بھی وہ ضرور بلند ہو جائے گا ۔
۲۵ ولندع الآن ذكر هؤلاء ونأخذ فى اب ہم ان کے ذکر کو چھوڑ کر مکر رطور پر اپنے
ذكر ادعائنا مكررا لينظر المنصفون دعوے کا ذکر کرتے ہیں تا کہ منصف سمجھ لیں
هل يجب عليهم قبول ذلك أو ردُّه، کہ اس کا قبول کرنا ضروری ہے یا رڈ کرنا۔
L
فنقول إن ديننا هذا الذي اسمه پس ہم کہتے ہیں کہ خدا نے نہیں چاہا کہ ہمارے
الإسلام ما أراد الله أن يتركه شدی دین اسلام کو مہمل چھوڑ دے اور دشمنوں کے
وما أراد أن يُبطله ويخربه من أيدى ہاتھوں سے اس کو باطل اور خراب کراوے بلکہ
الأعداء ، بل قال وهو أصدق اس نے فرمایا اور وہ بات کہنے میں سب سے بڑھ
الصادقين: وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ کر سچا ہے کہ اللہ نے تم میں سے اُن پکے
امَنُوْا مِنْكُمْ وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے جو اچھے اعمال بجا
لَيَسْتَخْلِفَنَّهُمْ فِي الأَرْضِ كَمَا لاویں گے کہ ضرور ان کو اسی طرز پر زمین میں
اسْتَخْلَفَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ وقال : خلیفہ بناوے گا کہ جس طرح پہلوں کو بنایا ہے اور
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحَفِظُونَ فرمایا ”ہم نے ہی قرآن کو اتارا ہے اور ہم ہی
و قال : وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا اس کی حفاظت کریں گے اور فرمایا رسول کے
يَلْحَقُوا بِهِمْ ، وقال : ثُلَةٌ مِنَ شاگرد اخیر زمانہ کے بھی کچھ لوگ ہیں جو اصحابوں
الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِنَ الْآخِرِينَ ، فهذه سے ابھی نہیں ملے اور فرمایا کہ ایک گروہ پہلوں
كلها مواعيد صادقة لتأييد الإسلام سے اور ایک گروہ پچھلوں سے ۔ پس اسلام کی
عند ظهور الفتن وغلبة المعاصی تائید کے لئے یہ سب کچھ وعدے ہیں فتنوں کے
والآثام، وأي فتن أكبر من هذه الفتن ظہور اور گناہوں کے غلبہ کے وقت اور جو فتنے کہ
التي ظهرت على وجه الأرض؟ اس وقت روئے زمین پر ظاہر ہو رہے ہیں ان
وإن النصارى قد دخلوا على الناس سے کون سا بڑا فتنہ ہے اور نصاری لطیف دروازہ
من باب لطيف ، وسحروا أعين سے لوگوں پر داخل ہوئے ہیں اور اپنے باریک در
الناس وقلوبهم و آذانهم بالمكائد باریک فریبوں سے لوگوں کی آنکھوں اور کانوں
التي هي دقيقة المآخذ، وأضلوا اور دلوں کو سحر زدہ کر دیا ہے اور بہت سی مخلوق کو
خلقا كثيرًا وجاء وا بسحر مبين۔ گمراہ کر دیا ہے اور کھلے سحر کا کام کیا ہے۔
ا النور : ۵۶
الحجر : ١٠
الجمعة:
الواقعة : ۴۱۴۰