جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 7
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ثم اعلم أن للمسيح الموعود كما پھر جاننا چاہئے کہ جیسا کہ حدیث میں آیا ہے مسیح
الحرب ويظهر كالمساكين۔
جاء في الأحاديث ثلاث علامات: موعود کے لئے تین علامات ہیں :۔
الأول : أنه يجيء عند غلبة النصارى اول: یہ کہ وہ اُس وقت آئے گا کہ جب نصاری
وعند غلبة مكائدهم وشدة جهدهم اور ان کے فریب غلبہ پا جاویں گے اور وہ عیسوی
الإشاعة مذهب التنصر ، فيأتي وينزل مذہب کے پھیلانے میں سخت کوشش کریں گے۔
فيهم ويكسر صليبهم ويقتل خنازير هم مسیح اُس وقت اُن میں اُترے گا اور اُن کی صلیب
ولا يغزو ولا يحارب، بل كل ذلك کو توڑے گا اور ان کے خنزیروں کو قتل کرے گا اور
يفعل بالقوة السماوية، والطاقة جنگ و جہاد نہیں کرے گا بلکہ یہ سب آسمانی اور
الروحانية، والأسلحة الفلكية، ويضع روحانی طاقت [ اور آسمانی اسلحہ] کے ساتھ کرے گا
اور جنگ ترک کر کے مسکینوں کی طرح ظاہر ہوگا۔
والثاني : أنه يتزوج، وذلك إيماء اور دوسری یہ علامت ہے کہ وہ نکاح کرے گا اور
إلى آية يظهر عند تزوجه من يد یہ ایک بڑے نشان کی طرف اشارہ ہے جو اُس کے
القدرة وإرادة حضرة الوتر، وقد نکاح کے وقت خدائے یگانہ کے ارادہ اور یدِ قدرت
ذكرناها مفصلا فی کتابنا التبلیغ سے ظاہر ہوگا اور میں نے اپنی دو کتابوں تبلیغ اور تحفہ
والتحفة، وأثبتنا فيهما أن هذه الآية میں اس کا مفصل ذکر کیا ہے اور ثابت کر کے دکھا دیا
سيظهر على يدى، ولولا هذه الآية ہے کہ یہ نشان عنقریب میرے ہاتھ پر ظاہر ہوگا
لما كان سبب معقول لذكر هذه اور اگر یہ نشان نہ ہوتا تو نکاح کو علامت قرار دینے
العلامة، فإن التزوج ليس من أمور كا كوئى معقول سبب نہ ہوتا کیونکہ شادی کرنی نادر
نادرة متعسرة، لكي يُقال إنه لا يقدر اور مشکل کام نہیں ہے تا کہ یہ کہا جاوے کہ بجز سچے
عليه كاذب إلا المسيح الصادق مسیح کے جو رب العالمین کی طرف سے آوے گا
الذي جاء من رب العالمین اور کوئی کاذب مسیح شادی کرنے پر قادر نہ ہو گا
بل التزوج أمر عام يقدر عليه كل بلکہ شادی تو ایسی چیز ہے جو ہر ایک مالدار کر
رجل ذي مال وثروة حتى الكافر سکتا ہے خواہ وہ کافر اور فاسق ہی کیوں نہ ہو
والفاسق، فضلا من أن يكون نبی یا ولی میں محدود ہونا تو در کنار ۔ پس ثابت
محدودًا في نبي أو ولي۔ فثبت أنه ہوا کہ یہ ایک عظیم الشان نشان کی طرف
إشارة إلى آية عظيمة يظهر عند اشاره ہے جو اُس کی شادی کے وقت ظاہر
تزوجه، وقد فصلناها في كتابنا ہوگا اور ہم نے اپنی کتاب میں اس کو مفصل
للناظرين۔
بیان کیا ہے ۔
الثالث: أنه يولد له، وهذا أيضًا اور تیسری علامت یہ ہے کہ اُس کا بیٹا ہوگا اور یہ
كلام إيماضي كمثل قوله يتزوج بھی نکاح کی طرح اس بات کی طرف اشارہ کرتی
وفيه إشارة إلى أنه يولد له ولد ہے کہ اس کا ایک صالح بیٹا ہوگا جس کے کمالات
صالح يُضاهي كمالاته، وإلا فما اس کے کمالات کے مشابہ ہوں گے اور اگر یہ مراد
التخصيص في الأولاد فقط ؟ نہ ہو تو پھر نفس اولاد میں تو مسیح موعود کی کوئی
أ وجود الأولاد أمر مستبعد فی خصوصیت نہیں ہے۔ کیا مسیح کے سوا کسی اور کے ﴿۲۷﴾
غير المسيح؟ بل يوجد في كل لئے اولاد کا ہونا کوئی مشکل امر ہے بلکہ وہ ہر ایک
قوم، وكاذب و صادق فهذه علامات قوم اور سچے اور جھوٹے کے لئے پائی جاتی ہے۔
للمسيح الصادق أنبأ بها خير پس یہ مسیح كى علامات ہیں جن کی مخبر صادق نے خبر
المنبئين، وهى كلها صدقت فی دی ہے اور یہ سب کی سب مجھ پر صادق آتی ہیں ۔
نفسي، وهذه من علامات يُعرف اور انہیں علامات سے میری صداقت معلوم ہوسکا ہو سکتی
بها صدقى۔ ومن علامات أخرى ہے اور میری صداقت کی علامات سے یہ بھی ہے کہ
أن الله تعالى أظهر علی یدی بعض میرے ہاتھ سے بہت معجزات ظاہر ہوئے ہیں اور
آيات، وأنبأني أخبارا قبل وقوعها قبل از وقت بہت سے غیبوں پر مجھے مطلع کیا گیا ہے
وقد استجاب كثيرا من أدعیتی اور میری بہت سی دعائیں قبول ہوئی ہیں اور ہر
ونصرني في كل موطن، وقد فتحت ایک میدان میں خدا نے میری مدد کی ہے اور
على أبواب إلهاماته وأنا يومئذ ابن میں چالیس سال کا تھا کہ الہام کا دروازہ مجھ پر
أربعين، فما تركني، وما ودعنى، وما کھولا گیا اور مجھے نہ ترک کیا اور نہ ضائع کیا بلکہ
أضاعني، بل خصصني بالتحدیث اپنے مکالمہ سے ممتاز فرمایا اور نصاری پر اتمام
والمكالمة، وأمرني لأتم حجته على حجت کرنے کے لئے مجھے مامور کیا اور اگر قوم
المتنصرين۔ ولو كان عیسی حیا کے خیال کے مطابق عیسی دوسرے آسمان پر
بجسده العنصري في السماء الثانية عنصری جسم کے ساتھ زندہ ہوتا تو واجب تھا کہ
كما هو زعم قومي، فكان الواجب اس وقت اُتر تا کیونکہ نصاری کے فریبوں سے
أن ينزل في هذا الوقت، فإن الأمم قو میں ہلاک ہو رہی ہیں اور مفاسد اپنے منتہی
قد هلكت بمكائد النصارى، وبلغت تک پہنچے ہوئے ہیں۔ پس باوجود لوگوں کے
المفاسد منتهاها، والقعود علی گمراہ ہو جانے اور اُس کی اُمت کے فسادوں
السماوات مع ضلالة أهل الأرض کے پھر بھی آسمان پر بیٹھے رہنا عجیب بات ہے۔
وفساد أُمته شيء عجیب، و ما نعلم اور ہم نہیں جانتے کہ اس بیٹھے رہنے اور عمر ضائع
ما الفائدة في هذا القعود وإضاعة کرنے میں کون سا فائدہ ہے اور شان خداوندی
العمر۔ وما كان الله ليضيع عمره في سے بعید ہے کہ آسمان کے کسی گوشہ میں اُس کی
زاوية السماوات وقد رأى أُمته قد عمر کو ضائع کر دے اور خود دیکھ رہا ہو کہ اس کی
وقعت في هوة الهلاك، وأفسدت في امت ہلاکت کے گڑھے میں پڑی ہوئی ہے اور
الأرض أكثر مما أفسد الدجالون من پہلے دجالوں سے بڑھ چڑھ کر زمین میں فساد کر
قبل، ولا نظير لهم في إشاعة الكذب رہی ہے اور آدم سے لے کر اس وقت تک ان کے
والشرك من آدم إلى هذا الوقت۔ جھوٹ اور شرک کے پھیلانے کی کوئی نظیر نہیں ملتی ۔
ألا ترى أن موسى علیه السلام لما کیا تو نے نہیں دیکھا کہ جب موسیٰ نے خدا سے
کلم ربه على طور سينين، کوہ طور پر کلام کیا اور اُس کے جانے کے بعد ۲۸
واتخذت أُمته من بعده عجلا اُس کی قوم نے گوسالہ کی پرستش شروع کر دی جو
جسدا له خوار، كيف أنبأ الله مكروه آواز کرنے والا جسم تھا تو خدا نے ان
موسى بهذه الواقعات كلها، وقال سب واقعات کی موسیٰ کو کس طرح خبر دی اور
ارجع إلى قومك بقدم العجلة فرمایا کہ جلد قوم کی طرف جا کہ وہ گوسالہ پرستی
فإنهم قد هلكوا باتخاذ العجل سے ہلاک ہو گئی ہے پس موسیٰ غضب اور تاسف
إلها، فرجع موسی غضبان أسفًا، کی حالت میں واپس ہوا اور اپنے بھائی کی
وأخذ بلحية أخيه، ووقع ما تقرأ فی داڑھی پکڑ لی اور وہ واقعات پیش آئے جو تو
القرآن، وما كان فتنةُ العجل أشدَّ قرآن میں پڑھتا ہے اور گوسالہ کا فتنہ نصاریٰ
من فتنة المتنصرين۔
کے فتنہ سے سخت نہ تھا۔
وأنت تعلم أن فتنة النصارى اور تو اچھی طرح جانتا ہے کہ نصاری کا فتنہ
مع شدة أهوالها وكثرة ضلالها با وجود سخت خوفناک ہونے اور ضلالت ناک
وغلبتها على وجه الأرض كلها، قد ہونے اور سب روئے زمین پر پھیل جانے کے
امتدت ومكثت إلى ألفين من سنة وفات مسیح سے لے کر دو ہزار تک ممتد ہوا اور ٹھہرا
وفاة المسيح، ولكن ما نزل عیسی رہا اور عیسیٰ اس وقت تک نہیں اترا کہ جس کی
إلى هذا الوقت الذي أخبر عنه أهل سب اہل کشف نے خبر دی تھی اور اُس کے
الكشف كلهم، وما نرى آثار اُترنے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے۔ پس یہ
نزوله، فهذه أمور لا نرى جوابھا وہ باتیں ہیں کہ ان علماء کے پاس ان کا کوئی جواب
عند هذه العلماء۔ وقد رأوا ہمیں نظر نہیں آتا اور طرفہ یہ کہ مجھ سے بہت
منى آيات فلم يلتفتوا إلى ذلك، نشان دیکھ چکے اور ان کی طرف کچھ التفات نہ کیا
وقالوا استدراج أو رمل، وبهتوا الشدة اور کہنے لگے کہ یہ استدراج یا رمل ہے اور سخت تعجب
إعجابهم، وجحدوا بها واستيقنتها کے سبب سے حیران ہو گئے ہیں اور ان کے دل تو یقین
أنفسهم ظلما وعلوا، وكان لها من قلوبھم کر گئے ہیں لیکن ظلم اور تکبر سے انکار کر رہے ہیں اور
مكان، وفي أعينهم قدر، ولكنهم كذبوا ان کے دلوں اور آنکھوں میں [ان کی] عظمت ہے
حسدا من عند أنفسهم، فنعوذ بالله لیکن اپنے ذاتی اور بے وجہ حسد سے تکذیب کرتے
من الحاسدين۔وتركوا الحق المبین ہیں۔ پس ہم اللہ کے پاس حاسدوں سے پناہ مانگتے
واعتصموا بأقاويل ضعيفة ألا يتدبرون ہیں اور انہوں نے حق صریح سے انکار کیا ہے اور
أن الله ما رأى واقعة من معظمات ضعیف باتوں سے تمسک کیا ہے۔ کیا نہیں سوچتے کہ
الواقعات الآتية إلا ذكرها في القرآن جو کوئی بڑا واقعہ آنے والا ہے قرآن میں خدا تعالیٰ نے
فكيف ترك واقعة نزول المسيح ضرور ہی اُس کا ذکر کیا ہے۔ پس کیوں نزول مسیح کے
مع عظمة شأنها وعلوّ عجائبها ولم واقعہ کو ترک کر دیا باوجود یکہ وہ بہت عظیم الشان اور
تركها إن كانت حقا وقد ذكر قصة عجائبات پر مشتمل تھا۔ پس اگر وہ حق ہوتا تو خدا اس کو
٢٩ يوسف وقال : نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ کیوں ترک کرتا حالانکہ اس نے یوسف کا قصہ بیان
أَحْسَنَ الْقَصَصِ وذكر قصة کیا۔ اور فرمایا کہ ہم تیرے آگے اچھا قصہ بیان کرتے
أصحاب الكهف قال : كَانُوا مِنْ ہیں ۔ اور اصحاب کہف کا قصہ بیان کیا اور فرمایا کہ وہ
اعَجَبًا، ولكن لم يذكر شيئا ہمارے عجیب نشانوں ۔ اسے تھے۔“ لیکن مسیح کی نسبت
اتِنَا
من ذكر نزول عيسى من السماء من بجز وفات کے اس کے آسمان سے نازل ہونے کا
غير ذكر الوفاة، فلو كان النزول حقا ہرگز ذکر تک نہیں کیا۔ پس اگر نزول حق ہوتا تو قرآن
لما ترك القرآن هذه القصة، ولذكَرَها اس کو ہرگز ترک نہ کرتا بلکہ ضرور اس کو ایک بڑی لمبی
سورۃ میں بیان کرتا اور اس کو سب قصوں سے احسن
في سورة طويلة، ولجعلها أحسن من
كل قصة، لأن عجائبها مخصوصة بها قرار دیتا کیونکہ اس کے عجائبات اس سے مخصوص ہیں
ا يوسف : ۴
الكهف : ١٠
ولا نظير لها في قصص أخرى، ولجعلها اور اس کی نظیر کسی اور قصہ میں ہرگز نہیں ہے اور
آية لأمة آخر الزمان۔ فهذا هو الدليل آخر زمانه كى امت کے واسطے اس کو ایک بڑا
الصريح على أن هذه الألفاظ غير نشان بناتا ۔ پس یہ صریح دلیل ہے کہ ان الفاظ
محمولة على الحقيقة، والمراد منها في سے حقیقی معنے مراد نہیں ہیں اور احادیث میں
الأحاديث مجدد عظیم یأتی علی قدم ان سے ایک عظیم الشان مجدد مراد ہے جو مسیح
المسيح ويكون نظيره ومثيله، وأُطلق کے قدم پر ہوگا اور اُس کا نظیر اور مثیل ہوگا اور
اسم المسيح عليه كما يُطلق اسم مسیح کا نام اس پر بولا جائے گا جیسا کہ عالم
البعض على البعض في عالم الرؤیا رویا میں ایک پر دوسرے کا نام بولا جاتا ہے
وهذه سُنّة جارية فى الوحى والرؤیا اور وحی اور رویا میں یہ سنت ہمیشہ سے جاری
وتجد نظيرها بكثرة في كتب الأحاديث ہے اور کتب احادیث اور کتب تعبیر میں ان
وكتب تأويل الرؤيا، فالمراد منه کی کثرت سے نظائر پائے جاتے ہیں ۔ پس
مثيل يكون للمسيح کوجوده، وینزل اس سے مراد ایک مثیل ہے جو شدت مشابہت
بمنزلة ذاته من شدّة المماثلة، ويخرج کے سبب سے بعینہ مسیح ہو گا اور وہ نصاریٰ کے
عند غلبة النصارى، ويتم علی یدہ غلبہ کے وقت ظاہر ہوگا اور اس کے ہاتھ پر اللہ
حجة الله، ويعلى كلمة الإسلام، کی حجت پوری ہو گی اور اسلام کا بول بالا
ويُظهر الدين على الأديان كلها كرے گا اور دلائل کے ساتھ اسلام کو سب
بالحجج والبراهين ومع ذلك نجد دینوں پر غالب کرے گا اور باوجود اس کے ہم
في القرآن أن في آخر الزمان تغلب قرآن میں بھی پاتے ہیں کہ اخیر زمانہ میں روئے
النصارى على وجه الأرض، وينسلون زمین پر نصاری غالب ہو جاویں گے اور ہر ایک
من كل حدب، ويهيجون الفتن بلندی سے اُتریں گے اور بہت سے فتنے پھیلائیں
ويصولون على الإسلام بمكائدهم گے اور اپنے فریبوں سے اسلام پر حملے کریں گے
ويجلبون عليه رجلهم وخَيْلَهم، ولا اور اپنے پیدلوں اور سواروں کے ساتھ اسلام پر
يتركون من كيد في إطفاء نور الإسلام چڑھائی کریں گے اور نور اسلام کے بجھانے میں
فعند ذلك ينظر الرب الكريم إلى كسی مکر کو فروگزاشت نہ کریں گے۔ پس ایسے
هذه الأمة المرحومة الضعيفة التی وقت میں خدائے کریم اس ضعیف امت مرحومہ
لا حول لها ولا قوة، فينفخ في الصور، پر نظر عنایت کرے گا کہ جس کا کوئی بچاؤ اور کوئی
ويُعلم أحدا منهم من عنده علما وعقلا طاقت نہیں ۔ پس وہ نفخ صور کرے گا اور
ويُعطى له آيات، ويُنزله منزلة عيسى اُن میں سے ایک کو علم و دانش سکھلاوے گا اور
بن مريم، فينير الحق ويُبطل کید اس کو بہت سے نشان عنایت کرے گا اور اس کو
الخائنين۔ وأما إقامته في مقام عيسى عیسی بن مریم کی مانند بنا کر حق کو روشن اور
وتسميته باسمه فله وجهين: الأول: خیانت پیشہ لوگوں کے منصوبہ کو باطل کرے گا اور
أن المجدد لا يأتي إلا بمناسبة حال اس کا مسیح کے قائم مقام ہونا اور اس کا ہم نام ہونا
قوم يريد الله أن يتم حجته عليه، دو وجہ سے ہے۔ اوّل یہ کہ ہر ایک مجدد اس قوم
فلما كانت الأعداء قوم النصاری کے مناسب حال آتا ہے کہ جس پر خدائے علیم
اقتضت الحكمة الإلهية أن يُسمّى حجت پوری کرنی چاہتا ہے پس چونکہ دشمن قوم
المجدد مسيحا ۔ والثاني: أن نصاری تھی تو اس لئے حکمت الہیہ نے چاہا کہ
المجدد لا يأتي إلا على قدم نبی اس مجدد کا نام مسیح رکھا جاوے اور دوسری وجہ یہ
يشابه زمان المجدد زمانه، فهنا قد ہے کہ ہر ایک مجدد کسی ایسے نبی کے قدم پر آتا
شابه زمان قومنا بزمان المسیح ہے کہ جس کے زمانہ سے اُس کا زمانہ مشابہ ہو اور
فإن عيسى عليه السلام قد جاء فی ہماری قوم کا زمانہ مسیح کے زمانہ سے مشابہ ہے کیونکہ
وقت ما بقيت فيه رياسة اليهود مسیح ایسے وقت میں آیا تھا کہ یہود میں سلطنت
وتملكت السلطنة الرومية عليهم، نہیں رہی تھی اور رومی سلطنت اُن پر قابض تھی
☆
ومع ذلك جاء في وقت قد فسدت اور نیز اُس زمانہ میں علماء یہود کے دل خراب
قلوب علماء اليهود، و زاغت آراؤهم اور ٹیڑھے ہو گئے تھے اور فریب اور فسق و
وكثرت فيهم المكائد والفسق والفجور فجور اور ر اور محبت دنیا اور خست اور سفاہت اور
وحب الدنيا والخسة والسفاهة والنفاق نفاق اور جدال اور باقی رڈی اخلاق اُن
والجدال، وغير ذلك من الأخلاق میں بکثرت پھیل گئے تھے اور ہماری قوم کا
الردية، وكذلك كان حال قومنا فی حال بھی اس وقت میں ٹھیک ایسا ہی تھا پس
هذا الوقت، فاقتضت حكمة إلهية أن حکمتِ الہیہ نے چاہا کہ موافقوں اور مخالفوں
تسمى المجدد عيسى ابن مریم رعایة کی رعایت سے اس مجدد کا نام عیسی بن مریم
لحالات المخالفين والموافقين
رکھا جاوے۔
وقالوا إن المسيح ينزل من اور انہوں نے کہا کہ مسیح آسمان سے نازل ہوگا۔
السماء ويقتل الدجال ويُحارب دجال کو قتل کرے گا اور عیسائیوں سے جنگ کرے
النصارى، فهذه الآراء كلها قد گا۔ یہ تمام آراء سوچ کے بگاڑ اور حضرت خاتم ۳۱
نشأت من سوء الفهم وقلة التدبر النبيين صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات میں قلت
في كلمات خاتم النبيين۔ وأما تدبر سے پیدا ہوئی ہیں۔ اور رہی آسمان سے نزول
النزول من السماء فقد فهمت کی بات تو تو اس کی حقیقت کو سمجھ چکا ہے اور میں
حقيقته، وقد بينت لك أن نے پوری وضاحت کے ساتھ تجھ پر واضح کر دیا ہے
النزول من السماء لا يثبت من آسمان سے نزول نہ تو قرآن عظیم سے ثابت
صلى الله
عروسه
القرآن العظيم، ولا من حدیث ہوتا ۔ ہوتا ہے اور نہ ہی نبی کریم ﷺ کی کسی حدیث
النبي الكريم۔ والعجب منهم أنهم
سے۔ اور اُن پر حیرانگی تو یہ ہے کہ وہ ایمان
يؤمنون بأن الله أنزل فی القرآن رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں بعض ایسی
آيات فيها ذكر وفاة المسيح، آیتیں نازل کی ہیں جن میں وفات مسیح کا ذکر ہے،
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں ۲۷ / جولائی ۱۹۰۳ء میں جو ترجمہ شائع ہوا تھا وہ یہاں تک تھا۔ اس سے آگے
مکرم محمد سعید صاحب انصاری کا ترجمہ ہے جس کی نظر ثانی عربک بورڈ ربوہ نے کی ہے۔ (ناشر)
ثم يظنون أنه حي جالس فی پھر وہ یہ بھی خیال کرتے ہیں کہ وہ دوسرے آسمان
السماء الثانية مع ابن خالته يحيى پر اپنے خالہ زاد بھائی شہید نبی تھی کے ساتھ
النبي الشهيد۔ على نبينا وعليهم زندہ بیٹھے ہیں ۔ اللہ کی ہمارے نبی اور اُن
السلام۔ ولا يتفكرون ولا ينظرون سب پر سلامتی ہو۔ اور وہ غور و فکر نہیں کرتے
إلى أن يحيى قد قتل ولحق كت حي علیہ السلام تو قتل ہوئے اور مردوں سے
بالموتى، فكيف جمع الله جاملے پھر اللہ نے زندے کو مردے کے ساتھ
الحي بالميت ؟ وما للموتى کیسے جمع کر دیا ؟ مردوں کا زندوں سے بھلا
والأحياء ؟ فالعجب كل العجب آپس میں کیا تعلق؟ تعجب کی انتہا ہے کہ یہ لوگ
أنهم يجمعون في عقائدهم اپنے عقائد میں بہت سے اختلاف جمع
اختلافات كثيرة، ولا يتنبهون علی کر دیتے ہیں اور اس پر متنبہ نہیں ہوتے اور نہ
ذلك، ولا يتقون الأقوال ان رڈی اور متناقض اقوال سے اجتناب کرتے
المتهافتة المتناقضة، ويتكلمون ہیں ۔ اور وہ نشہ میں مست لوگوں یا مجنونوں کی
كالسكارى أو كالمجانين۔
طرح باتیں کرتے ہیں ۔
وما نجد في أقوال المفسرين ہم مفسرین کے اقوال میں نہیں پاتے کہ
أنهم اتفقوا في أمر حياة عيسى، وہ حیات عیسیٰ کے بارے میں متفق
بل لهم في هذه المسألة اختلافات ہیں ۔ بلکہ اس مسئلہ میں ان کے اندر بہت
كثيرة فذهب بعضهم أنه قد سے اختلافات ہیں۔ ان میں سے بعض
مات ثم أُحيى ولكن هذا تو اس طرف گئے ہیں کہ وہ فوت ہو گئے پھر
قولهم بأفواههم، وما أتوا وه زنده کئے گئے لیکن یہ سب اُن کے منہ کی
بدليل على الحياة بعد الموت من باتیں ہیں ۔ وہ نصوص قرآنیہ یا حدیثیہ سے
النصوص القرآنية أو الحديثية كوئى دليل حيات بعد الموت کی نہیں لائے ۔
وبعضهم ذهب إلى أنه صعد اور ان میں سے بعض ( مفسرین ) اس طرف گئے
بجسمه العنصرى إلى السماء ہیں کہ وہ موت سے پہلے اپنے مادی جسم کے ساتھ
قبل الموت، فخالف بيان آسمان کی طرف چڑھ گئے ہیں۔ پس انہوں نے ۳۲
القرآن في قوله من غير حجة ولا اپنے اس قول میں بغیر کسی حجت اور برہان اور بغیر
کسی تسلی بخش اور کھلی واضح دلیل کے قرآن کریم برهان، ولا دليل شاف ولا سلطان
مبين۔ فالحاصل أنهم نطقوا کے بیان کی مخالفت کی ہے۔ پس حاصل کلام یہ کہ
انہوں نے اس معاملہ میں اپنے اپنے خیال کے
في أمره بحسب ظنهم كهائم
واد، وما اتفقوا على رأى واحد
مطابق اس طرح گفتگو کی ہے جیسے وادی میں کوئی
بے مقصد سرگرداں شخص ہو۔ اور وہ اس کے آسمان
في أمر صعوده، وما استطاعوا پر جانے کے بارے میں کسی ایک رائے پر متفق
أن يأتوا بآية أو حديث أو نہیں ہوئے اور وہ مادی جسم کے ساتھ آسمان پر
قول صحابي على صحة عقيدة چڑھ جانے کے عقیدے کی صحت پر کوئی آیت یا
الصعود بالجسم العنصري۔ حدیث یا کسی صحابی کا قول پیش نہیں کر سکے۔ پھر وہ
ثم انصرفوا قبل إثبات هذا اُس عظیم اصول کو ثابت کرنے سے پہلے نزول
الأصل العظيم إلى عقيدة النزول کے عقیدے کی طرف پھر گئے اور اُن کی سمجھ میں یہ
وما عرفوا أن النزول فرع نہ آیا کہ نزول صعود کی فرع ہے۔ اور ( نزول ) کا
للصعود، وثبوته فرع لثبوته ثبوت (صعود ) کے ثبوت کے لئے بطور فرع ہے
و إذا ثبت أن القرآن لا اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ قرآن حضرت عیسی کے
يصدق صعود عيسى بجسمه مادی جسم کے ساتھ آسمان پر جانے کی تصدیق
العنصرى، بل يخالفه ويُبين نہیں کرتا بلکہ اس کی مخالفت کرتا ہے اور اس کی
وفاته في كثير من آياته وفات کو اپنی بہت سی آیات میں بیان کرتا ہے۔
فتارةً يقول يُعِينَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ، پس کبھی فرماتا ہے کہ يُعِينَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ !
وتارة يشير إلى وفاته بقوله: فَلَمَّا اور بھی وہ اپنے اس قول سے اس کی وفات کی
تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ طرف اشارہ کرتا ہے کہ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ
وتارة يقول : مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ أَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ کے اور کبھی فرماتا ہے کہ
قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أى ماتوا مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ
كلّهم ولو لم نختر هذا المعنى في الرسل کے یعنی وہ سب کے سب فوت ہو چکے
هذه الآية المؤخرة يبطل الاستدلال ہیں۔ اگر ہم اس آخری آیت میں اس معنی کو اختیار
المطلوب فكيف نترك القرآن نہ کریں تو مطلوبہ استدلال باطل ہو جاتا ہے ) پس ہم
وشهاداته وأى شهادة أكبر من قرآن اور اس کی شہادتوں کو کیسے ترک کر دیں۔
شهادة الكتاب العزيز الذي لا اور کون سی شہادت اس کتاب عزیز کی شہادت سے
يأتيه الباطل من بين يديه ولا من بڑھ کر ہو سکتی ہے کہ باطل جس کے نہ آگے سے آ سکتا
خلفه؟ فهل تريد أصلحك الله ہے اور نہ اس کے پیچھے سے۔ اللہ تیرا بھلا کرے کیا
دليلا أوضح من هذا فالأنسب تو اس سے زیادہ واضح کوئی اور دلیل چاہتا ہے؟ سو
والأولى أن يُعرض غير القرآن علی زیادہ مناسب اور زیادہ بہتر یہ ہے کہ غیر قرآن کو
القرآن، ولو كان حدیث رسول قرآن پر پیش کیا جائے ۔ خواہ وہ رسول اللہ صلی اللہ
الله صلى الله عليه وسلم، أو عليه وسلم کی احدیث یا کسی ولی کا کشف یا کسی قطب
كشف ولى، أو إلهام قُطب، فإنّ کا الہام ہی کیوں نہ ہو کیونکہ قرآن ایسی کتاب
القرآن كتاب قد كفل الله صحّته ہے جس کی صحت کی خود اللہ نے ضمانت دی ہے
لے اے عیسیٰ ا یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں ۔ (ال عمران:۵۶)
ے پس جب تو نے مجھے وفات دے دی ، فقط ایک تو ہی ان پر نگران رہا۔ (المائدة: ۱۱۸)
صلى الله
محمد ﷺ تو محض ایک رسول ہے اور ان سے پہلے رسول فوت ہو چکے ہیں۔ (ال عمران: ۱۴۵)
وقال : إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ إِنَّا اور اُس نے فرمایا ہے کہ إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ
لَهُ لَحٰفِظُونَ ، وإنه لا يتغير بتغيرات وَإِنَّا لَهُ لَحٰفِظُونَ ۔ اور یہ زمانوں کے تغیر
الأزمنة ومرور القرون الكثيرة اور بہت سی صدیوں کے گزر جانے سے بھی
ولا ينقص منه حرف ولا تزيد نہیں بدلتا ۔ اور نہ اس میں سے کوئی حرف کم
عليه نقطة، ولا تمسه أيدى ہو سکتا ہے اور نہ اس پر کوئی نقطہ زیادہ ہوسکتا ہے
المخلوق، ولا يخالطه قول اور نہ مخلوق کے ہاتھ اسے چھو سکتے ہیں اور نہ ہی
الآدميين۔
آدمیوں کا کوئی قول اس میں شامل ہو سکتا ہے۔
ومع ذلك لا شك أن القرآن مزید بر آن قرآن بلا شبہ وحی متلو ہے۔ اور پورے
وحی متلو ، و كله متواتر قطعی کا پورا یہاں تک کہ نقطے اور حروف بھی قطعی متواتر
حتى النقاط والحروف، وأنزله الله ہیں ۔ اور اللہ نے اسے کمال اہتمام کے ساتھ
فرشتوں کی حفاظت میں نازل فرمایا ہے۔ پھر اس باهتمام شديد كامل بحراسة
کے بارے میں تمام قسم کے اہتمام کرنے میں نبی الملائكة۔ ثم ما ترك النبي صلى
کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی دقیقہ فروگزاشت
الله عليه وسلم دقيقة من
الاهتمامات في أمره، وداوم على
نہیں کیا اور آپ نے اپنی آنکھوں کے سامنے ایک
ایک آیت جیسے وہ ( قرآن ) نازل ہوتا رہا، لکھنے
أن يكتب أمام عينه آيةً آيةً كما پر مداومت فرمائی۔ یہاں تک کہ آپ نے اسے
كان ينزل حتى جمع كله، ورتب مکمل طور پر جمع فرمایا اور بنفس نفیس آیات
الآيات وجمعها بنفسه النفيسة كوترتیب دیا اور اُنہیں جمع کیا اور نماز میں اور
وكان يداوم على قراءته في الصلاة نماز سے باہر اس کی تلاوت پر مداومت فرمائی۔
وغيرها، حتى ارتحل من دار الدنیا یہاں تک کہ آپ دنیا سے رحلت فرما گئے۔
لے یقیناً ہم نے ہی یہ ذکر اُتارا ہے اور یقیناً ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔ (الحجر: ۱۰)