جواب
حَمامة البشریٰ, حصہ 8
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ولحق بالرفيق الأعلى، ولاقی اور اپنے رفیق اعلیٰ اور محبوب رب العالمین
محبوبه رب العالمين۔
سے جاملے ۔
ثم بعد ذلك قام الخليفة الأول پھر اس کے بعد خلیفہ اول حضرت ابوبکر
أبو بكر الصديق رضي الله عنه صدیق رضی اللہ عنہ نے اس کی تمام سورتوں کو
لتعهد جميع سوره بترتيب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی ترتیب
سمع من النبي صلى الله عليه کے مطابق جمع کرنے کا اہتمام فرمایا۔ پھر
( حضرت ) ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعد وسلم، ثم بعد الصديق الأكبر
وفق الله الخليفة الثالث فجمع
اللہ نے خلیفہ ثالث ( حضرت عثمان رضی اللہ عنہ )
کو توفیق عطا فرمائی۔ تو آپ نے لغت قریش القرآن على قراءة واحدة بحسب
کے مطابق قرآن کو ایک قراءت پر جمع کیا اور
لغة قريش وأشاعه في البلاد اُسے تمام ملکوں میں پھیلا دیا۔ اور اس کے
ومع ذلك كان الصحابة كلهم
ساتھ ساتھ تمام صحابہ (کرام) قرآن کو
يقرأون القرآن كالحفاظ، وكان حافظوں کی طرح پڑھتے تھے اور اس ( قرآن )
كثير منه في صدور المؤمنين کا بیشتر حصہ مومنون کے سینوں میں ( محفوظ )
وكانوا يقرأونه في الصلاة وخارجها، تھا اور وہ اسے نماز میں اور نماز سے باہر پڑھتے
بل كانوا بعضهم حافظ القرآن رہتے تھے ۔ بلکہ اُن میں سے بعض تو پورے
كـلـــه، وكانوا يتــلــونــه فی آناء قرآن کے حافظ تھے اور وہ رات اور دن کی
الليل والنهار، وكانوا علی گھڑیوں میں اس کی تلاوت کرتے تھے اور اس
تلاوته مداومين۔
کی تلاوت پر مداومت اختیار کرتے تھے۔
فتفكر أيها العبد الصالح، أين پس اے صالح بندے ! غور کر، کہ یہ
حصل هذا المقام الأعلى والأسنى اعلیٰ و ارفع مقام زمانوں میں سے کسی
لحديث في زمان من الأزمنة زمانہ میں حدیث کو کہاں حاصل ہوا ؟
☆
وإن الأحاديث كلها احاد وما | جبکہ احادیث سب کی سب اکار ہیں اور رسول اللہ (۳۳)
توجه رسول الله صلى الله عليه صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جمع کرنے اور انہیں
وسلم إلى جمعها وكتابتها، ولا ضبط تحریر میں لانے کی جانب کوئی توجہ نہیں فرمائی
صحابته الكرام، وما كفلها الله وما اور نہ ہی آپ کے صحابہ کرام نے اور نہ ہی اللہ نے
ضمن وما وعد لعصمتها وحفاظتھا ان کا ذمہ لیا اور نہ ہی ضمانت دی ، اور نہ ہی قرآن
کوعده لحفاظة القرآن۔ ومع کی حفاظت کے وعدہ کی طرح ان کی عصمت اور
ذلك كتبت الأحاديث بعد زمان حفاظت کا وعدہ فرمایا۔علاوہ ازیں احادیث
طويل، وبعد قرون من وفاة نبينا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے صدیوں
صلى الله عليه وسلم۔ ومع ذلك بعد ایک لمبے عرصہ کے بعد جمع کی گئیں ۔ اور پھر یہ
يوجد في بعضها اختلاف كثير بات بھی ہے کہ ان میں سے بعض میں بہت
وتناقض عسير، فهذا هو السبب اختلاف اور شدید تناقض پایا جاتا ہے۔ چنانچہ یہی
الذي جعل هذه الأمة فرقة فرقةً، وہ سبب ہے جس نے اس امت کو فرقہ فرقہ بنا دیا۔
حاشية: اعلم۔۔ أرشدك الله ۔۔ أن حاشیہ: اللہ تجھے ہدایت دے، تجھے معلوم ہو کہ امام بخاری
الامام البخاري مع شدة اهتمامه في تصحيح احادیث کی تصحیح اور ان میں تطبیق پیدا کرنے اور ان کی تنقید اور ان
الأحاديث وتوفيقهـا و تنقيدها وتفتيش کے راویوں کی جانچ پڑتال کرنے میں کمال اہتمام کے باوجود
رواتها عجز عن رفع التناقض الذي اُس تناقض کو مرتے دم تک دور کرنے سے عاجز رہے جو اُن کی
يوجد في احاديث صحيحه حتى صحیح ( بخاری ) کی احادیث میں پایا جاتا ہے۔ پھر کسی دوسرے
تُوُفِّيَ، ثم ما كان لأحد أن يتدارك مافاته۔ کے لئے یہ ممکن نہ ہوا کہ جو کام اُن سے رہ گیا تھا وہ اُس کی تلافی
ألا تنظر إلى أحاديث المعراج كيف يوجد فيها کرتا۔ کیا تو معراج کی روایات کو نہیں دیکھتا کہ اُن میں کیسے کیسے
اختلافات عظيمة، حتى ان بعضهم ذهب الى عظیم اختلافات پائے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ بعض لوگ اس
أن المعراج كان في اليقظة، وبعضهم طرف گئے ہیں کہ معراج بیداری میں ہوا تھا۔ اور بعض اس
ذهب الى أنه كانت رؤيا صالحة۔ فتدبر طرف گئے ہیں کہ وہ ایک رویائے صالحہ تھی۔ پس غور و تدبر کر
ولا تكن من النائمين۔ منه
اور سونے والوں میں سے نہ ہو۔ منہ
فبعضهم حنفى، وبعضهم شافعى، پس اُن میں سے بعض حنفی ، بعض شافعی،
وبعضهم مالكي، وبعضهم حنبلی بعض مالكى اور بعض حنبلی ہیں ۔ اگر احادیث
ولو كانت الأحاديث متفقة متفقہ اور باہم موافق ہوتیں تو لوگ ان میں
متوافقة لما اختلف الناس فيها وما کبھی اختلاف نہ کرتے اور نہ فرقوں میں
افترقوا، ولكنهم وجدوا الأحاديث بنتے لیکن اُنہوں نے احادیث کو ایک
بعضها يُخالف بعضا، فأخذ كل دوسرے سے مختلف پایا پس ان میں سے ہر
واحد حديثًا باجتهاد وفوض الأمر ( فرقے) نے اپنے اجتہاد کے مطابق کسی
إلى الله، ففريق ذهب إلى حدیث کو لے لیا۔ اور معاملے کو اللہ کے سپرد
رفع اليدين في الصلاة والتأمین کر دیا ۔ ایک فریق تو نماز میں رفع یدین اور
بالجهر وقرائة الفاتحة خلف آمين بالجهر اور امام کے پیچھے سورہ فاتحہ
الإمام، وفريق آخر خالفه فی پڑھنے کی طرف چلا گیا اور دوسرے فریق
اجتهاده، وكل منهما يستدل نے اپنے اجتہاد میں اُس کی مخالفت کی ۔ ہر
بـحـديث، فكذلك في ألوف من دو فريق حديث سے ہی استدلال کرتے
الأحــــاديـــث يوجد اختلاف ہیں ۔ اسی طرح ہزار ہا احادیث میں مسالک
المذاهب۔ فالأحاديث التي متنزلة کا اختلاف پایا جاتا ہے۔ پس ایسی احادیث
من مراتب التواتر والقطعية جو تواتر ، قطعیت اور یقین کے مرتبہ سے
واليقين، ولا تخلو من الاختلافات گری ہوں اور اختلافات، تناقضات اور
والتناقضات والأضداد۔۔ كيف اضداد سے خالی نہ ہوں ، اُنہیں ہم قرآن
نحسبها قاضية على القرآن پر قاضی کیونکر سمجھ سکتے ہیں؟ کیا یہ ہیں
أهذه علامات القضاة فتفكروا قاضیوں کی علامات؟ پس غور کرو اگر تم
إن كنتم متفكرين۔
غور کرنے والے ہو۔
وإنا لا ننظر إلى الأحاديث بنظر اور ہم احادیث کو استخفاف اور توہین کی نظر سے
الاستخفاف والتوهين، بل نحن نہیں دیکھتے۔ بلکہ ہم ان ائمہ محدثین کے شکر گزار
نشكر أئمة المحدثین و نحمدہم ہیں اور ان کی مساعی کی تعریف کرتے ہیں۔ بلاشبہ
على سعيهم، ولا شك أن للأحاديث احادیث کی عظیم شان ہے اور وہ تو اریخ اسلام اور
شأنا عظيما، وهي حاملة لتواريخ بیشتر مسائل دینیہ اور اس کی جزئیات کی حامل
الإسلام ولأكثر مسائل الدین ہیں ۔ ہم ان کی عزت و تکریم کرتے ہیں اور انہیں
وجزئياته، ونُعظمها ونعزها و نقبلها بسروچشم قبول کرتے ہیں لیکن ہم انہیں کتاب اللہ
بالرأس والعين، ولكنا لا نقدمها على (قرآن) پر جو امام اور مہیمن ہے مقدم نہیں
كتاب الله الإمام المهيمن، وإذا کرتے ۔ اور جب قرآن اور حدیث میں کسی قصے
تخالف الحديث والفرقان في أمر من کے بارہ میں باہم اختلاف ہو جائے تو ہم جن
القصص فتشهد الثَّقَلين أنا مع وانس کو گواہ ٹھہراتے ہیں کہ ہم قرآن کے ساتھ
الفرقان ولا نبالی طعن الطاعنين ہیں اور ہم طعنہ زنوں کے طعن کی پرواہ نہیں کرتے
ونعلم أن الخير كله والسلامة كلها اور ہم جانتے ہیں کہ تمام تر بھلائی اور تمام تر سلامتی
في جعل القرآن معيارا لمثل هذه قرآن کو اس قسم کی احادیث کے لئے معیار بنانے
الأخبار، فالقانون الصحيح العاصم میں ہے پس خطا سے بچانے والا صحیح قانون یہی
من الخطاء أن نعرض كل قصة على ہے کہ ہم ہر قصے کو قرآن پر پیش کریں۔ پھر اگر اس
القرآن، فإن كان ذكرها في القرآن کا یا اس سے ملتے جلتے اور مشابہ امر کا ذکر قرآن
أو ذكر أمر يُشاكلها ويُشابهها میں موجود ہو تو وہ قبول کر لیا جائے گا اور اُس
فيقبل ويؤمن به ويُعتقد عليه، وإن پر ایمان لایا جائے گا اور اُس پر اعتقاد رکھا جائے
لم يوجد شبیه فی القرآن، لافی گا۔ اور اگر قرآن میں اس کی مثل نہ پائی جائے نہ
هذه الأمة ولا في أمم أخرى، اس امت میں اور نہ دوسری امتوں کے ذکر میں ۔
بل يوجد فيه شيء يعارضه، فمن بلکہ کوئی ایسی چیز پائی جاتی ہو جو اس کے معارض ہے
الواجب أن لا يُقبل مثل هذه تو پھر لازم ہے کہ اس قسم کے قصوں کو صرف تاویلی
القصص إلا في زي التأويل۔ فانظر پیرایہ میں ہی قبول کیا جائے پس تو (خطا سے)
اقتداء لهذا القانون العاصم الذي بچانے والے اس قانون کی جو رسول اللہ صلی اللہ
بلغنا من رسول الله صلى الله علیہ وسلم سے ہم تک پہنچا ہے پیروی کرتے ہوئے
عليه وسلم، هل تجد لقصة صعود دیکھ کہ کیا تو مادی جسم کے ساتھ مسیح کے ( آسمان
المسيح مع جسمه العنصری پر چڑھنے اور دوفرشتوں کے پروں پر ہاتھ رکھے
ولقصة نزوله من السماء واضعا ہوئے اُس کے آسمان سے اُترنے کے قصوں کی
كفيه على جناحي الملكين أصلا بنياد يا نشان یا اس قصے کے مشابہ کوئی قصہ قرآن
أو أثرا في القرآن أو قصة مما میں پاتا ہے؟ بلکہ قرآن اس دنیا میں اس قسم کے
يشابه هذه القصة بل القرآن يُنزّه افعال سے اللہ کی شان کو منزہ قرار دیتا ہے اور فرماتا
شأن الله عن مثل تلك الأفعال في ہے کہ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا
هذه الدنيا ويقول : قُلْ سُبْحَانَ بَشَرً ا رَسُولًا لے اور وہ (قرآن) نزول کے قصے
رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرً ا رَسُولًا ۔ کا اعلانیہ مخالف ہے۔ چنانچہ اُس نے اُن بشارتوں
وإنــه خـالـف قـصـة النزول جهرًا کا ذکر کیا ہے جن میں اُس نے اپنے مرتب اور
بحيث ذكر بشارات بشر بها المسيح مُرَبَّع كلام میں مسیح کو بشارتیں دی ہیں ۔ پس
في كلامه المرتب المرضع، فبلغ یہ کلام اللہ کے قول إِنِّي مُتَوَفِّيكَ سے قول
الكلام من قوله : إِنِّى مُتَوَفِّيكَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ تک ہے۔ اور اس میں نہ تو اُس
إلى قوله: يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، وما ذكر فيه نے مسیح کے آسمان پر چڑھنے کے قصے کا کوئی
قصة صعود المسيح ولا نزوله، ذکر کیا ہے اور نہ ہی اُس کے اُترنے کا۔
لے تو یہ اعلان کر دے کہ میرا رب (ایسا کرنے) سے پاک ہے۔ میں تو صرف ایک بشر رسول ہوں ۔ (بنی اسرائیل:۹۴)
ولو كانت صحيحة لذكرها في اگر یہ بات درست ہوتی تو ان بشارات کے ضمن
ضمن هذه البشارات، فهذا دلیل میں اُس کا ضرور ذکر کرتا پس یہ اس امر کی واضح
واضح على أن الفرقان ما صدق دلیل ہے کہ قرآن نے ان قصوں کی تصدیق نہیں
تلك القصص، بل كذبها لذكره کی بلکہ اُس نے مسیح کے لئے قیامت تک کے ۳۴
المواعيد والتبشيرات للمسيح إلى وعدوں اور بشارتوں کا ذکر کر کے اور اس قصہ کو
يوم القيامة، وتركه تلك القصة، چھوڑ کر اُن کی تکذیب کی ہے۔ اور اس میں حق
وفي ذلك وجوه شافية للطالبين۔ کے طالبوں کے لئے تسلی بخش وجوہات ہیں۔
واعلم أن القرآن لا يجوز لأحد تو جان لے کہ قرآن کسی کے لئے یہ جائز قرار
أن يرقى في السماوات بجسمه نہیں دیتا کہ وہ اپنے مادی جسم کے ساتھ آسمان
العنصري ويبقى فيها حيًّا إلى يوم پر چڑھ جائے۔ اور (پھر) قیامت تک اُس میں
زندہ رہے۔ اور تجھے یہ معلوم ہے کہ قریش کے القيامة۔ وأنت تعلم أن طائفة من
ایک گروہ نے کچھ مطالبات اپنی طرف سے
قریش اقترحوا سؤالات من عند
أنفسهم، فكان منها أنهم قالوا
لرسول الله صلى الله عليه وسلم:
گھڑ کر پیش کئے تھے۔ اُن میں سے ایک یہ تھا
کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
کہا کہ ہم تجھ پر ایمان نہیں لائیں گے جب
إنا لا نؤمن بك حتى ترقى فى تک کہ تو آسمان پر نہ چڑھ جائے۔ اُن کے
السماء ، فنزل في جوابهم: جواب میں یہ آیت نازل ہوئی قُلْ سُبْحَانَ
قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا رَبِّي هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرً ا رَسُولًا اور
بَشَرً ا رَسُولًا ۔ وأنت تعلم أن تو جانتا ہے کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
رسولنا صلعم أفضل الرسل وخاتمهم تمام رسولوں سے افضل اور اُن کے خاتم ہیں
لے تو یہ اعلان کر دے کہ میرا رب (ایسا کرنے) سے پاک ہے۔ میں تو صرف ایک بشر رسول ہوں ۔ (بنی اسرائیل:۹۴)
وأحبهم إلى الله، فالأمر اور اُن میں سے اللہ کے سب سے زیادہ محبوب ہیں ۔
الذي لم يجز له۔۔ فكيف اس لئے جو بات آپ کے لئے جائز نہ تھی وہ کسی دوسرے
يجوز لغيره فتدبر يا أخي ۔۔ کے لئے کیسے جائز ہوسکتی ہے؟ پس اے برادر من!
أيدك الله بإلهام مبين۔ غور کر۔ اللہ واضح الہام سے تیری تائید فرمائے۔
وأما معراج رسولنا صلى الله رہی بات ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
عليه وسلم فكان أمرا إعجازيًا من کے معراج کی تو وہ ایک اعجازی معاملہ
عالم اليقظة الروحانية اللطيفة تھا۔ جو کامل لطیف روحانی بیداری کے عالم
الكاملة، فقد عرج رسول اللہ میں تھا۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم
صلى الله عليه وسلم بجسمه إلى بیداری میں اپنے جسم کے ساتھ آسمان کی
السماء وهو يقظان لا شك فيه طرف لے جایا گیا اس میں کوئی شک و شبہ نہیں
ولا ريب، ولكن مع ذلك ما فقد ليكن بایں ہمہ آپ کا جسم چار پائی سے غائب
جسمه من السرير كما شهد عليه نہیں ہوا تھا جیسا کہ آپ کی بعض ازواج
بعض أزواجه رضى الله عنهن رضى الله عنهن نے اس پر شہادت دی
وكذلك كثير من الصحابة۔ ہے۔ اور اسی طرح بہت سے صحابہؓ نے بھی ۔
فأنت تعلم وتفهم أن قصة پس تو جانتا اور سمجھتا ہے کہ معراج کا واقعہ ایک
المعراج شيء آخر لا يضاهيه الگ نوعیت کا ہے جس سے عیسیٰ علیہ السلام کے
قصة صعود عیسی علیہ السّلام آسمان کی طرف صعود فرمائے جانے کا قصہ کوئی
إلى السماء ، وإن كنت تشك مشابہت نہیں رکھتا اور اگر تجھے اس بارے
فيه فارجع إلى البخاری میں کوئی شک ہو تو بخاری کی طرف رجوع کر۔
وما أظن أن تبقى بعده من مجھے یقین ہے کہ اس کے بعد تو شک کرنے
المرتابين۔
والوں میں سے نہیں ہوگا۔
وأما قوله تعالى في قصة إدريس: اور جہاں تک ( حضرت ) اور لیس کے قصے میں
وَ رَفَعْنَهُ مَكَانًا عَلِيًّا فاتفق اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان ہے کہ وَرَفَعْنَهُ مَكَانًا عَلِيًّا
المحققون من العلماء أن المراد تو محقق علماء نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ یہاں
من الرفع ههنا هو الإماتة بالإكرام رفع سے مراد عزت کے ساتھ وفات دینا اور
ورفع الدرجات، والدليل على درجات کا بلند کرنا ہے۔ اور اس پر دلیل یہ ہے کہ
ذلك أن لكل إنسان موت مقدّر اللہ تعالیٰ کے فرمان كُلِّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ کی رو
لقوله تعالى: كُلِّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ ولا سے ہر انسان کے لئے موت مقدر ہے۔ اور خدا تعالیٰ
يجوز الموت فى السماوات لقوله كے ارشاد وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ سے کی رو سے آسمانوں
تعالى: وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ، ولا نجد فی میں موت کا جواز نہیں ہے اور ہم قرآن میں
القرآن ذکر نزول إدريس وموته ( حضرت ) اور لیٹ کے نزول اور اُن کی وفات اور ان
ودفنه في الأرض، فثبت بالضرورة کے زمین میں مدفون ہونے کا ذکر نہیں پاتے۔ پس
أن المراد من الرفع الموت۔ فحاصل قطعی طور پر ثابت ہو گیا کہ رفع سے مراد موت
الكلام أن كل ما يخالف القرآن ہے۔ خلاصہ کلام یہ کہ ہر وہ بات جو قرآن کے مخالف
ويعارض قصصه فهى أباطيل اور اُس کے بیان کردہ) قصوں کے معارض ہو وہ
وأكاذيب، وإنما هو تقولُ المفترين باطل ، جھوٹ اور مفتریوں کی من گھڑت باتیں ہیں۔
ثم اعلم۔۔ أيدك الله تعالى۔۔ أن اللہ تیری مدد کرے، تجھے یہ معلوم ہو کہ مسیح کے
عقيدة نزول المسيح من السماء مع عدم آسمان سے نزول کا عقیدہ نصوص قرآنیہ سے عدم
ثبوته من النصوص القرآنية ومخالفة ثبوت اور اس ) عقیدہ) میں قرآن کی مخالفت کی
القرآن فيها، يضر عقائد التوحيد وجہ سے توحید کے عقائد کو نقصان پہنچاتا ہے۔
لے اور ہم نے اس کا ایک بلند مقام کی طرف رفع کیا تھا۔ (مریم: ۵۸)
ے ہر چیز جو اس پر ہے فانی ہے ۔ (الرحمن: ۲۷) ۳ے اور اُسی میں ہم تمہیں لوٹا دیں گے۔ (طہ:۵۶)
ويربي عقائد قوم أهلكوا اور اُس قوم کے عقائد کو تقویت دیتا ہے جنہوں نے
الناس بمثل هذه القصص، فإنه ان جیسے قصوں سے لوگوں کو ہلاک کیا۔ پس اگر یہ
إن كان هذا هو الأمر الحق۔۔ بات في الواقعہ سچی ہوتی کہ عیسی اپنے انبیاء
أن عيسى لم يمت كإخوانه بھائیوں کی طرح فوت نہیں ہوئے بلکہ وہ آسمان
من الأنبياء ، بل هو حي موجود میں زندہ موجود ہیں اور اس کے ساتھ یہ بھی کہ وہ
في السماء ، ومع ذلك كان اللہ تعالیٰ کے پیدا کرنے کی طرح پرندے پیدا
يخلق الطيور كمثل خلق کرتے تھے۔ اور رب العالمین کے زندہ کرنے کی
الله، ويُحيى الأموات كإحياء طرح وہ مردوں کو زندہ کرتے تھے۔ تو اس سے
رب العالمين، فأي ابتلاء أعظم بڑھ کر ان لوگوں کے لئے اور کون سا ابتلا ہوگا
من هذا اللذين يدعون إلى جنہیں اس زمانہ میں مسیح کی خدائی کی طرف دعوت
ربوبية المسيح في هذا الزمان دی جاتی ہے جس (زمانہ ) میں ہر طرف نصاری
الذي تتموج فيه فتن النصاری کے فتنے موجزن ہیں۔ اور وہ (عیسائی لوگ ) اپنے
من كل جهة، ويجاهدون بأموالهم مالوں کے ساتھ اور تمام قسم کی فریب کاریوں کے
وجميع مكائدهم ليضلوا الناس ساتھ بھر پور کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کو گمراہ
ويجعلوهم من المتنصرين! کریں اور انہیں عیسائی بنائیں ۔
ثم اعلموا ۔۔ أيها الأعزة۔۔ أن حياة رسولنا پھر اے عزیز و! یہ جان لو کہ ہمارے رسول
صلى الله علیه و سلم ثابت بالنصوص صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی نصوص حدیثیہ سے ثابت
۳۵ الحديثية، وقد قال رسول الله صلى الله ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ
عليه وسلم إني لا أُترك ميتًا في قبری میں اپنی قبر میں تین یا چالیس دن تک مُردہ
إلى ثلاثة أيام أو أربعين باختلاف نہیں رہوں گا باختلاف روایت بلکہ میں زندہ کیا
الرواية، بل أحيا وأرفع إلى السماء جاؤں گا اور آسمان کی طرف اُٹھایا جاؤں گا۔
وأنت تعلم أن جسمه العنصری اور تو جانتا ہے کہ آپ کا جسد خا کی مدینہ میں مدفون
مدفون في المدينة، فما معنى هذا ہے۔ پھر اس حدیث کے اور کیا معنی ہو سکتے ہیں
الحديث إلا الحياة الروحاني سوائے اُس روحانی زندگی اور روحانی رفع کے جو
والرفع الروحانى الذى هو سُنّة الله الله كى سنت اپنے اصفیاء ( چنیدہ بندوں ) کے ساتھ
بأصفيائه بعدما توفاهم؟ كما قال انہیں وفات دینے کے بعد قائم ہے۔ جیسا کہ
عز وجل أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ خداى عزّ وجل نے فرمایا ہے کہ یا يَّتُهَا النَّفْسُ
ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ ، وما معنى قول : الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ - اور قول
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ إِلا المعنى الذى ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ کے وہی معنی ہیں جو قول
يُفهم من قول : رَافِعُكَ إِلَى ، فَإِن رَافِعُكَ إِلَى سے سمجھے جاتے ہیں کیونکہ رجوع
الرجوع إلى الله راضية مرضية إلى الله رَاضِيَةً مَّرْضِيَّة “ اور رَفَعَ إِلَى
والرفع إلى الله أمر واحد، وقد الله “ ایک ہی بات ہیں ۔ اور یہ اللہ تعالیٰ
جرت عادة الله تعالى أنه يرفع إليه كى سنت جاریہ ہے کہ وہ اپنے نیک
عباده الصالحين بعد موتهم، ويؤويهم بندوں کو اُن کی وفات کے بعد اپنی طرف اُٹھاتا
في السماوات بحسب مراتبهم ہے۔ اور اُنہیں ان کے حسب مراتب آسمانوں
ولأجل ذلك لقى نبینا صلى الله میں مقام دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے نبی صلی
عليه وسلم كل نبی خلا من قبله فی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں اپنے سے پہلے
ليلة المعراج في السماوات، فوجد گزرے ہوئے ہر نبی سے آسمانوں میں ملاقات
آدم في السماء الدنيا، ووجد عیسی فرمائی۔ چنانچہ آپ نے آدم کو پہلے آسمان میں،
وابن خالته يحيى في السماء الثانية عیسی اور ان کے خالہ زاد بھائی بچی کو دوسرے
ووجد موسى في السماء الخامسة آسمان میں اور موسی کو پانچویں آسمان میں پایا۔
لے اے نفس مطمئنہ ! تو اپنے رب کی طرف لوٹ جا۔ (الفجر : ۲۸، ۲۹)
وهذه الأحاديث صحيحة تجدها اور یہ سب حدیثیں صحیح ہیں تو انہیں بخاری اور دیگر
في البخاري وغيره من الصحاح، صحاح میں پاتا ہے۔ پھر وہ لوگ جو حق کے خواہاں
ثم الذين لا يريدون الحق يتعامون نہیں وہ اندھے بن جاتے ہیں اور تمام انبیاء کے
وينسون رفع الأنبياء كلهم رفع کو بھول جاتے ہیں ۔ اور (صرف) عیسی کی
ويصرون على حياة عيسى ورفعه حیات اور اُن کے رفع پر اصرار کرتے ہیں ۔
ويقرأون حديث المعراج ثم وہ حدیث معراج پڑھتے ہیں پھر اُسے بھول
ينسونه، ويضيعون أعمارهم جاتے ہیں ۔ اور اپنی عمریں غفلت میں ضائع
غافلين۔
کر دیتے ہیں ۔
أ عيسى حى ومات المصطفى کیا عیسی زندہ اور ( محمد ) مصطفی فوت ہو گئے؟
تلك إذا قسمة ضيزى! اعدلوا هو یہ تو ایک غیر منصفانہ تقسیم ہے۔ عدل کرو کہ وہ
أقرب للتقوى وإذا ثبت أن الأنبياء تقویٰ کے قریب تر ہے اور جب یہ ثابت ہو گیا
كلهم أحياء في السماوات، فأتى که جمله انبیاء آسمانوں میں زندہ ہیں تو پھر مسیح کی
خصوصية ثابتة لحياة المسيح أهو حيات کی کون سی خصوصیت ثابت ہوتی ہے۔ کیا
يأكل ويشرب وهم لا يأكلون ولا وہی کھاتا پیتا ہے اور وہ کھاتے پیتے نہیں؟ بلکہ
يشربون؟ بل حياة كليم الله ثابت بنص کلیم اللہ کی حیات تو نص قرآن کریم سے
القرآن الكريم۔۔ ألا تقرأ في القرآن ثابت ہے کیا تو قرآن میں اللہ تعالیٰ عز وجل
ما قال الله تعالى عزّ وجل: فَلَا تَكُنْ کا فرمان فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَابِهِ نہیں
في مِرْيَةٍ مِنْ لِقَابِه ، وأنت تعلم أن ۔ أن هذه پڑھتا اور تو جانتا ہے کہ یہ آیت (حضرت)
الآية نزلت في موسی، فهی دلیل موسی کے بارے میں اُتری ہے۔ پس یہ موسیٰ
صريح على حياة موسى علیه السلام علیہ السلام کی زندگی پر ایک واضح دلیل ہے۔
ا کہ تو اُس کی ملاقات کے بارہ میں شک نہ کر۔ (السجدۃ:۲۴)
لأنه لقى رسول الله صلى الله علیه کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے
وسلم، والأموات لا يلاقون الأحياء اور مُردے زندوں سے نہیں ملتے اور تو اس قسم کی
ولا تجد مثل هذه الآيات في شأن آيات عیسیٰ علیہ السلام کی شان میں نہیں پائے گا۔
عيسى عليه السلام، نعم جاء ذکر ہاں البتہ ان کی وفات کا ذکر متفرق مقامات پر آیا
وفاته في مقامات شتى، فتدبر فإن ہے۔ پس تدبر کر، کیونکہ اللہ تدبر کرنے والوں
الله يحب المتدبرين۔
کو پسند فرماتا ہے۔
ولعلك تقول : لم ذكر الله اور شاید تو یہ کہے کہ پھر اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام کے
تعالى قصة رفع عیسی علیه السلام رفع کا قصہ خصوصیت سے کیوں بیان فرمایا ہے اور
بالخصوصية، وكذلك قصة اسی طرح اُن کے صلیب پر نہ مرنے کا ذکر قرآن
نفي صلبه في القرآن وای سر میں کیوں کیا ہے۔ اور ان دونوں باتوں کے ذکر
ومصلحة في ذكرهما وأى حاجة میں کون سا راز اور مصلحت ہے اور اس کے بیان
اشتدت لهذا البيان فاعلم أن علماء کرنے کے لئے کون سی اشد ضرورت پیش آگئی
اليهود وفقهاء هم غضب الله تھی ۔ سو تجھے جاننا چاہیئے کہ یہودیوں کے علماء اور
عليهم كانوا ظانين ظن السوء فی اُن کے فقیہ ، اللہ کا غضب اُن پر نازل ہو ، وہ عیسیٰ
شأن عيسى عليه السلام، وكانوا علیہ السلام کی شان میں بدگمانی کرتے تھے اور کہتے
يقولون إنه مفترى كذاب، وكان تھے کہ (نعوذ باللہ ) وہ مفتری اور کذاب ہیں اور
مكتوبًا في التوراة أن المتنبی تو رات میں لکھا ہے کہ جھوٹا نبی صلیب دیا جاتا ہے
الكاذب يُصلب ويُلعن ولا يُرفع اور وہ ملعون ہوتا ہے اور سچے نبیوں کی طرح اُس
إلى الله تعالى كالأنبياء الصادقين۔ كا رفع الله تعالیٰ کی طرف نہیں ہوتا۔ اس لئے
فأرادوا أن يصلبوا المسيح ليثبتوا انہوں نے مسیح کو صلیب پر مارنا چاہا تا کہ احکام
كــذبــه بحسب أحكام التوراة تورات کے مطابق وہ اُن کا جھوٹا ہونا ثابت کریں