انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 10

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فحبسه هذه السلسلة المتوالية یوں اس متواتر اور لگا تار سلسلہ نے اس شہر میں
المتتابعة فيها، وما كان أن اُسے روک لیا اور وہ وہاں سے اُس وقت تک
يتحاماها قبل أن يتوفى أهلها، علیحدہ نہیں ہو سکتا تھا جب تک وہ وہاں کے رہنے
فمكث فيها إلى أن تمادى المقام والوں کو نہ مارے۔ پس وہ اس (شہر) میں ٹھہرا
وامتدت الأيام إلى الشهرين، فما بال رہا یہاں تک کہ قیام لمبا ہو گیا اور عرصہ دو مہینوں
قوم قد جاء أجلهم في تلك الأيام تک ممتد ہو گیا ۔ پس اُس قوم کا کیا حال ہو گا جن
في البلاد المغربية، وما قدر ملک کی موت کا وقت اُن دنوں میں مغربی ممالک میں
الموت على أن يصلهم على ہو گیا ہو اور ملک الموت نے اُن کے مقررہ وقت
وقتهم، أهم يموتون من غير ان پر ان تک پہنچنے کی قدرت نہ پائی ہو۔ کیا وہ روحوں
ا يحضرهم قابض الأرواح أو تطيش كے قبض کرنے والے فرشتے کے اُن تک پہنچے بغیر
سهام مناياهم بينوا إن كنتم وہ مر جائیں گے، یا اُن کی موتوں کے تیر خطا جائیں
صادقين۔ لا يُقال إن ملك الموت گے، اگر تم سچے ہو تو کھول کر بیان کرو۔ یہ نہیں
قادر على أن يقبض نفوس کہا جا سکتا کہ ملک الموت مشرق میں قیام کرنے
المغربيين مع كونه مقيما فی کے باوجود مغرب میں رہنے والے نفوس کی روح
المشرق۔۔ لأنا نقول إنه لو كان قبض کرنے پر قادر ہے کیونکہ ہم کہتے ہیں کہ اگر وہ
قادرا على مثل تلك الأفعال لما ایسے افعال پر قادر ہے تو وہ آسمان سے نازل
اضطر إلى النزول من السماء وما ہونے پر کیوں مجبور ہوا۔ حالانکہ وہ زمینوں میں
كان محتاجا إلى سير الأرضين۔
پھرنے کا محتاج نہیں ۔
وإذا قبلتم وسلمتم أن ملكا من اور جب تم نے قبول کر لیا اور تسلیم کر لیا کہ
الملائكة يتصرف علی کل وجه فرشتوں میں سے کوئی فرشتہ کسی ملک میں ہوتے
الأرض مع كونه في بلدة من البلاد، ہوئے تمام روئے زمین پر تصرف کر سکتا ہے

ولا يشغله شأن عن شأن، ويتوفى اور كوئى صورت حال اس کو کسی دوسرے کام سے
المشرقي في المشرق مع كونه في روک نہیں سکتی اور وہ مغرب میں ہوتے ہوئے کسی
المغرب، فأي حرج في ذلك أن بھی مشرقی کو مشرق میں وفات دے سکتا ہے تو اس
تقول إن الملائكة مع كونهم فی میں کیا حرج ہوگا کہ تو کہے کہ فرشتے آسمان میں
السماء يتصرفون في الأرض باذن ہوتے ہوئے بھی اللہ تعالیٰ کے اذن سے زمین
الله تعالى فأى ضرورة اشتدت میں تصرف کرتے ہیں اور اُن کے نزول کی کون سی
لنزولهم مع كونهم قادرين على أن السی شدید ضرورت پڑ گئی ہے جبکہ وہ زمین پر کسی
يتصرفوا في سكان مكان مع كونهم جگہ ہوتے ہوئے دوسری جگہ کے رہنے والوں میں
في مكان آخر من الأرضين۔ تصرف کرنے پر قادر ہیں ۔
وإن كنت تطلب منا من مثل اگر تو ہم سے کسی ایسی مثال کا مطالبہ کرتا ہے
ينكشف به عليك مذهبنا فاعلم کہ جس سے تجھ پر ہمارا مذہب منکشف ہو جائے
أنه أمر أرفع وأبعد عن ضرب تو خوب جان لے کہ یہ امر مثالوں کے بیان
الأمثال، وقد يقال تقريبا لا تحقيقا کرنے سے بہت بلند و بالا ہے۔ حقیقتا تو نہیں
إن مثل نزول الملائكة إلى الأرض البته تقريباً يہ کہا جا سکتا ہے کہ فرشتوں کے زمین
كمثل نجوم السماء ۔۔ تنطبع پر اترنے کی مثال آسمانی ستاروں کی مانند ہے
أشكالها في البحار والأنهار جن کی شکلیں سمندروں ، دریاؤں ، تالابوں اور
والحياض والمرايا التي قابلتها آئینوں میں منعکس ہیں جو اُن کے سامنے
والحق أن أمر النزول أمر متعالی ہوتے ہیں ۔ اور حق یہ ہے کہ نزول کا معاملہ عقل
عن طور العقل وضرب الأمثال کی حد اور مثالوں کے بیان سے بالاتر ہے۔
وإن هو إلا خلق جديد من اور یہ تو اُس قادر خدا کی طرف سے ایک نئی
القادر الذي هو بكل خلق عليم، پیدائش ہے جو ہر تخلیق کو خوب جاننے والا ہے

ولا تدرك الأبصار كُنْةَ حكمه اور جس کی حکمتوں کی حقیقت اور اس کے مخفی
وكوائف أسراره فتشبیه نزول بھیدوں کے حالات کا آنکھیں ادراک نہیں کر
الملائكة بنزول الناس حمق سکتیں ۔ لہذا فرشتوں کے نزول کو انسانوں کے
وضلالة، والإنكار منه إلحاد نزول سے تشبیہ دینا حماقت اور گمراہی ہے اور اس
و زندقة، وقبول معنى يليق سے انکار الحاد اور بے دینی ہے اور ایسے معنی قبول
بشأن الملائكة الذين هم کرنا جو ان فرشتوں کی شان کے لائق ہوں جو اللہ
كجوارح الله معرفة تامة وصراط کے اعضاء کی مانند ہیں، معرفت تامہ اور صراط
مستقيم، رزقها الله لنا ولجميع مستقیم ہے۔ اللہ ہمیں اور اپنے نیک بندوں کو یہ
عباده الصالحين۔
معرفت تامہ اور صراط مستقیم ) عطا کرے۔
وهذا من أحسن العبارات عن اور یہ نزول کے معنوں کی نہایت خوبصورت تعبیر
معنى النزول الذي تشابه علی ہے جو اکثر لوگوں پر مشتبہ ہوگئی ہے۔ پس شکرگزار
أكثر الناس، فخُذها منى شاكرا ہو کر تو (اس تعبیر ) کو مجھ سے حاصل کر کیونکہ یہ ان
فإنها من علوم نفثها الله في روعی علوم میں سے ہے جو اللہ نے میرے دل میں
وشرح بها صدري، وإنها هي ڈالے ہیں اور جن پر مجھے شرح صدر عطا کیا ہے
السكينة التي تنطق على لسان اور یہ وہی سکینت ہے جو محدثین کی زبان پر جاری
المحدثين حين يحتاج الخلق ہوتی ہے۔ جب لوگ اپنے اوہام کے ازالہ کے
إلى إزالة أوهامهم، فتفكَّرُ ولا تَحِد محتاج ہوتے ہیں پس غور کر اور اس سے روگردانی نہ
منه إن كنت تطلب سبل الیقین کر اگر تو یقین کی راہوں کا متلاشی ہے۔ اللہ نے
وقد جعلني الله إمامًا لحل تلك ان گہرے پیچیدہ مسائل کو حل کرنے کے لئے
الغوامض، وإن كانت طبیعتی مجھے امام بنایا ہے۔ اگر چہ میری طبیعت امامت
تأبى الإمامة وتأنف منها، سے انقباض محسوس کرتی اور اسے ناپسند کرتی ہے

ولكنه فعل كذلك فضلا من لیکن اُس نے اپنی جناب سے فضل کرتے ہوئے
لدنه ليحسن إلى مَن كُذِّبَ ایسا کیا تا کہ وہ اُس شخص پر احسان فرمائے جس کی
ولُعِنَ وكُفْرَ ، ويُحسن إلى تکذیب کی گئی اور جس پر لعنت کی گئی اور جسے کا فر کہا
خلقه، وليرى الأعداء أنهم گیا اور تا اپنی مخلوق پر احسان کرے اور وہ دشمنوں
كانوا كاذبين مخدوعين، وليرزق کو یہ دکھلاوے کہ وہ جھوٹے اور فریب خوردہ ہیں
أبناء الزمان علوما اقتضت اور تا وہ اہلِ زمانہ کو وہ علوم عطا کرے جن کے
طبائعهم كشفها، والله يفعل انکشاف کا تقاضا اُن کی طبائع کرتی ہیں اور اللہ جو
ما يشاء، ما كان للناس ان چاہتا ہے کرتا ہے۔ لوگوں کو یہ حق نہیں کہ وہ اس
يسألوه عما فعل وهم من کے کام کے بارے میں اُس سے سوال کریں جبکہ
المسؤولين۔
وہ خود جوابدہ ہیں ۔
ووالذي نفسي بيده۔۔ إنه اور قسم ہے مجھے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری
نظر إلى فقبلني، وأحسن إلى جان ہے کہ اُس نے مجھے دیکھا اور مجھے قبول کیا۔
ورباني، وأعــطــانـی من لدنه مجھ پر احسان کیا اور میری پرورش کی اور مجھے اپنی
فهما سليما وعقلا مستقيما ۔ جناب سے فہم سلیم اور عقل مستقیم عطا کی اور کتنے
و كم من نور قذف فی قلبی ہی نور ہیں جو اُس نے میرے دل میں ڈالے جن
فعرفت من القرآن ما لا يعرف کے باعث میں نے قرآن سے وہ کچھ جان لیا جو
غيرى، و دركت منه ما لا يدرك میرے غیر نہیں جانتے اور میں نے اس سے وہ کچھ
مخالفي، ووصلت في فهمه إلى پایا جو میرے مخالف نہیں پاتے اور میں اس کے
مرتبة تتقاصر عنها أفهام أكثر سمجھنے میں اس مرتبہ پر پہنچ گیا جس سے اکثر لوگوں
الناس، وإن هذا إلا إحسانه کے فہم قاصر رہتے ہیں۔ اور یہ اُس کا سراسر احسان
ہے اور وہ سب سے بہتر احسان کرنے والا ہے۔
وهو خير المحسنين۔

ومن اعتراضاتهم أنهم إذا قرأوا اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ
كتابي" التوضيح، ووجدوا فيه جب اُنہوں نے میری کتاب توضیح مرام پڑھی
مكتوبا أن للشمس والقمر اور انہوں نے اس میں یہ لکھا ہوا پایا کہ سورج،
۷۲ والنجوم تأثيرات يُربّى الله بها چاند اور ستاروں کی ایسی تاثیرات ہیں جن کے
كل ما يوجد في الأرضين۔ ساتھ اللہ ہر اس چیز کی پرورش فرماتا ہے جو زمین
فاعترضوا على وقالوا إن هذه العقيدة میں پائی جاتی ہے تو اُنہوں نے مجھ پر اعتراض کیا
عقيدة فاسدة يتخالف ما جاء فی اور کہا کہ یہ عقیدہ فاسد عقیدہ ہے اور احادیث میں
الأحاديث فيا حسرة عليهم إنهم جو آیا ہے اس کے مخالف ہے۔ پس ہائے افسوس
مـا فـهـمـوا مـعـنـى الأحاديث، وما اُن پر کہ اُنہوں نے نہ تو احادیث کے معنی سمجھے اور
فهموا معنى قولى، وقاموا نہ ہی میرے قول کے معنی سمجھے اور جلد بازی اور
مستعجلين ظانين ظن السوء ، وما بدظنی کرتے ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے اور جیسا
استفسروا معنی کلماتی منی کہ نیک لوگوں کا شیوہ ہوتا ہے اُنہوں نے میرے
كدأب أهل الصلاح، بل امتلأوا کلمات کے معنے مجھ سے دریافت نہ کئے بلکہ وہ
غضبا وغيظًا، وردوا علی غیظ و غضب سے بھر گئے اور اُنہوں نے میری
وكفروني وأطالوا الألسنة، وقللوا تردید کی۔ مجھے کافر کہا اور زبان درازی کی اور
الانظار و أروا خبثهم وهتار هم و ما غور و فکر نہ کیا اور اپنا محبت اور حماقت دکھائی۔
هتكوا إلا أستارهم، وما كانوا علی اور اُنہوں نے اپنی ہی پردہ دری کی اور وہ اپنی
جہالت پر متنبہ نہ ہوئے ۔
جهلهم متنبهين۔
فاعلموا يا أولى الأبصار الرامقة
پس اے گہری نگاہ رکھنے والو اور عمدہ بصیرت
والبصائر الرائقة، أنا ما كتبنا في كتاب شيئا والو جان لو کہ ہم نے کتاب میں کوئی ایسی چیز
يُخالف النصوص القرآنية أو الحديثية، تحریر نہیں کی جو نصوص قرآنیہ یا حدیثیہ کے خلاف ہو

وما تفوهنا به يوما من الدهر، وقد اور نہ ہم نے کبھی بھی ایسی بات کہی اور اللہ نے ہمیں
أعاذنا الله من مثل ذلك، ولكنهم ایسی باتوں سے اپنی پناہ میں رکھا ہے۔ لیکن وہ ہیں
يعترضون قبل أن يفهموا کہ سمجھنے سے پہلے ہی اعتراض کرتے اور قبل اس
ويحسبونـنـا ضالين قبل أن يكونوا کے کہ وہ ہدایت پانے والے ہوں وہ ہمیں گمراہ
مهتدين۔ والله يعلم۔ وتشهد تصور کرتے ہیں۔ اور اللہ جانتا ہے اور ہم جن و
نہیں
الثقلين أنا لا نعتقد أن أحدًا من انس كو بطور گواہ پیش کرتے ہیں کہ ہم یہ عقیدہ
الشمس والقمر والنجوم فاعل رکھتے کہ سورج، چاند اور ستاروں میں سے کوئی ایک
مستقل في فعله ومؤثر بذاته، أو له بھی اپنے فعل میں مستقلاً آزاد اور ذاتی طور پر مؤثر
اختيار في إفاضة التأثيرات أو له ہے یا اسے افاضہ تأثیرات میں کوئی اختیار ہے یا
دخل إرادي في إيصال الأنوار انوار کے پہنچانے اور بارشوں کو برسانے اور ابدان،
وإنزال الأمطار وتربية الأبدان اجسام اور ثمرات کی نشو و نما میں انہیں بالا رادہ کوئی
والأجسام والثمرات ولا نعتقد أن دخل ہے۔ اور نہ ہی ہمارا (یہ) عقیدہ ہے کہ ان
أحدا من تلك الأجرام النورانية نورانی اجرام میں سے کوئی حمد ، شکر اور عبادات کا
يستحق الحمد والشكر والعبادة على اپنی فیض رسانی کی وجہ سے مستحق ہے یا اُس کا اہلِ
إفاضته، أو له منة وإحسان على أهل زمین پر ذرہ بھر احسان ہے۔ یا وہ لوگوں کی دعاؤں
الأرض مثقال ذرة، أو هو يسمع کو سنتا ہے اور تعریف کرنے والوں سے خوش ہوتا
دعاء الناس ويرضى عن الحامدين ہے۔ اور جس نے ان باتوں میں سے کوئی بات
ومن عزا إلينا أمرًا من هذه الأمور ہماری طرف منسوب کی تو اُس نے ہم پر ظلم کیا۔ اور
فقد ظلمنا، والله يعلم أنه مفتر اللہ جانتا ہے کہ وہ مفتری، کذاب اور بے حیائی
كذاب، ومُجاهِرٌ بالقحة والفرية، کرنے والا اور افتراء کرنے والا ہے اور دھوکا بازوں
کے راستوں پر قدم مارنے والا ہے۔
ويتبع سبل الخادعين۔

بل نؤمن ونعتقد أن الله أحد بلکہ ہم ایمان لاتے اور اعتقاد رکھتے ہیں کہ اللہ
صمد، لا شريك له فى ذاته ولا فی اکیلا ہے، بے نیاز ہے، اُس کی ذات اور اُس کی
جميع صفاته، لا في السماوات ولا تمام صفات میں اُس کا کوئی شریک نہیں، نہ
في الأرضين۔ ومن أشرك بالله آسمانوں میں اور نہ زمینوں میں ۔اور جس نے
شيئًا من أشياء السماء أو الأرض فهو آسمان يا زمین کی کسی شے کو اللہ کا شریک ٹھہرایا تو
كافر مرتد عندنا، ومفارق لدین وہ ہمارے نزدیک کافر، مرتد اور دین اسلام سے
الإسلام، وداخل في المشركين۔ الگ ہونے والا ہے اور مشرکوں میں داخل ہے۔
ومع ذلك إنا نعتقد أن اور اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ عقیدہ رکھتے ہیں
خواص الأشياء حق، وفيها كہ اشیاء کے خواص ایک حقیقت ہیں اور ان میں
تأثيرات بإذن العليم الحكيم اُس علیم و حکیم خدا کے اذن سے جس نے کوئی
الذي ما خلق شيئا باطلا چیز بے فائدہ پیدا نہیں کی ، تأثیرات ہیں ۔ اور ہم
ونرى أن في كل شيء خاصية ہر چیز میں کوئی خاصیت اور اثر پاتے ہیں جو
وأثرًا أو دعه الله، حتى البعوضة الله نے اُسے ودیعت فرمایا ہے۔ یہاں تک کہ
والذباب والقمل والدود مچھر کھی، جوؤں اور کیڑوں اور ان سے بھی کمتر
وما دونها، فكيف نظن ان چیزوں میں ۔ پس ہم کیسے یقین کریں کہ
خلق الشمس والقمر والنجوم هی سورج، چاند اور ستاروں کی پیدائش ان اشیاء
أدنى من هذه الأشياء وما في سے بھی کمتر ہے۔ اور ان کی طبائع میں کوئی
طبائعها من خاصة ونفع للناس خاصیت اور لوگوں کا فائدہ نہیں اور یہ سب بے حقیقت
وإنما هي باطلة الحقيقة، وخلقها محض ہیں ۔ اور انہیں اللہ نے بے فائدہ اور رڈی
الله كأشیاء عبث و رَبِّي ما اشیاء کی طرح پیدا کیا ہے اور اللہ نے ان میں
أودعها الله منفعة عظيمة لعباده اپنے بندوں کے لئے کوئی بڑا فائدہ نہیں رکھا

إلا القليل الذي يقوم مقامه سوائے اس تھوڑے سے فائدے کے جس کی
كثير من الأشياء ، كما أنت تزعم قائم مقامی بہت سی اشیاء کر سکتی ہیں۔ جیسا کہ
في خلق النجوم وتقول إنها تو ستاروں کی تخلیق کے بارے میں خیال
علامات هادية للمسافرين کرتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ مسافروں کے لئے
وأنت تعلم أن الناس قد صنعوا رہنمائی کرنے والی علامات ہیں۔ اور تو جانتا
وعملوا لأنفسهم لأسفار برھم ہے کہ لوگوں نے اپنے واسطے اپنے بڑی اور
وبحــرهـم طـرقـا أخرى أغنتهم بحری سفروں کے لئے اور طریقے بھی بنائے
عن النجوم، بل ما بقى لهم اور اپنائے ہیں۔ جنہوں نے اُنہیں ستاروں
حاجة إلى هذه العلامات أصلا۔ سے بے نیاز کر دیا ہے۔ بلکہ اُنہیں ان
ثم إذا أنصفت فوجب عليك أن علامات کی بالکل کوئی حاجت نہیں رہی ۔ پھر
تقول إن الناس لا يحتاجون إلى جب تو انصاف سے کام لے تو تجھ پر ضروری
النجوم كلها ليتخذوها علامات ہوگا کہ تو یہ کہے کہ لوگ سوائے چند ستاروں
عند أسفارهم إلا إلى كواكب كے باقی تمام ستاروں کے محتاج نہیں کہ وہ
معدودة، وأما النجوم التي كثرت انہیں اپنے سفروں کے دوران علامات قرار
عدتها في السماء حتى إنكم دیں اور وہ ستارے جن کی آسمان میں اتنی ۷۳
لا تستطيعون أن تعدوها ۔۔ فأى كثير تعداد ہے کہ جنہیں تم گن نہیں سکتے ۔ ان
حاجة للمسافرين إليها بينوا کی مسافروں کو کیا ضرورت ہے؟ اگر تم اپنے
توجروا إن كنتم لدعواكم دعوی کو وضاحت سے بیان کر سکتے ہو تو بیان
مبينين، و إن لم تبينوا ولن کرو تا اجر پاؤ۔ اور اگر تم نے بیان نہ کیا اور تم
تبينوا فاتقوا الله الذی ہرگز بیان نہ کر سکو گے تو اُس اللہ سے ڈرو جو
باطل والوں کو پسند نہیں کرتا ۔
لا يُحب المبطلين۔

وكيف تظن أن الله خلق النجوم پھر تو کیسے خیال کرتا ہے کہ اللہ نے ستاروں کو
باطلة الحقيقة وما خلق فيها تأثیرات بے حقیقت پیدا کیا ہے اور ان میں تأثیرات عجیبہ
عجيبة وإنا نرى خواصا وتأثيرات فی نہیں رکھیں۔ حالانکہ ہم اُس کی ادنی مخلوقات میں بھی
أدنى مخلوقاته۔۔ وكيف نعتقد أن خواص اور تاثیرات مشاہدہ کرتے ہیں۔ پھر ہم کیسے
الله الذي وشح تلك الأجرام یہ عقیدہ رکھ سکتے ہیں کہ جس اللہ نے ان اجرام کو
بالأنوار الظاهرة، وزينها بالصور ظاہری انوار دیئے اور انہیں روشن، چمکدار اور دلفریب
المنيرة المشرقة المعجبة، لم يلتفت صورتوں سے مزین کیا ہے۔ اُس نے اُن کے باطن
إلى أن يودع بواطنها أنوارا أخرى۔۔ میں ودیعت کئے ہوئے دیگر انوار یعنی تأثیرات کی
أعنى تأثيرات مما ينفع الناس؟ وقد طرف التفات نہ فرمایا ہو۔ جو لوگوں کو فائدہ دیں۔
سخر الشمس والقمر والنجوم اور اُس نے سورج، چاند اور ستاروں کو لوگوں کے
للناس، وأشار إلى أن كل منها خُلق لئے مسخر کیا اور اس طرف اشارہ کیا کہ ان میں سے
لمصالح العباد، وإلى أن وجود ہر ایک کو بندوں کے مصالح کے لئے پیدا کیا گیا
تلك الأجرام من أعظم إحساناته ہے اور یہ کہ ان اجرام کا وجود اُس کے عظیم
وتفضلاته۔ وإنه لم يذكر تأثيرات احسانات و عنایات میں سے ہے اور یہ بھی کہ اُس
بعض الأشياء في كتابه المحکم نے بعض چیزوں کی تاثیرات کو اپنی محکم کتاب میں
وأنها قد ثبتت عند أولى التجارب بیان نہیں کیا اور اہل تجربہ کے نزدیک یہ بات ثابت
فما لنا أن لا نقر بتأثيرات أشياء قد ہے پھر کیا وجہ ہے کہ ہم ان اشیاء کی تاثیرات کا
ذكرها الله تعالی فی القرآن اقرار نہ کریں جن کا اللہ نے قرآن عظیم میں ذکر
العظيم، بل فضلها على أكثر النعماء فرمایا ہے بلکہ انہیں اکثر نعمتوں پر فضیلت دی ہے
وحث عباده على أن يُفكّروا فى اور اپنے بندوں کو ترغیب دی ہے کہ وہ آسمانوں اور
خلق السماوات والأرض و آیاتھا زمین کی پیدائش اور اُن کے نشانات پر غور کریں۔

وقال إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَواتِ اور اُس نے فرمایا: إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ
وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَايَتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ الَّيْلِ وَالنَّهَارِ لَا يَتٍ لِأُولِي
لأولى الْأَلْبَابِ۔ والحق أن الْأَلْبَابِ کے اور حق یہ ہے کہ سورج ، چاند اور
تأثيرات الشمس والقمر والنجوم ستاروں کی تأثیرات ایسی چیزیں ہیں جنہیں مخلوق
شيء يراه الخلق في كل وقت وحین ہر وقت اور ہر آن دیکھتی ہے اور ان سے انکار کرنے
ولا سبيل إلى إنكارها۔ مثلا اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں۔ مثلاً موسموں اور ان کی حالتوں کا
الفصول وطبائعها، وخصوصية كل اختلاف اور ہر موسم کا مخصوص امراض، معروف نباتات
فصل بأمراض مخصوصة ونباتات اور مشہور کیڑے مکوڑوں کے ساتھ خاص ہونا ایسی
معروفة وحشرات مشهورة ۔۔ شيء چیز ہے جسے تو جانتا ہے۔ اس لئے اس کی تفصیل کی
تعرفه فلا حاجة إلى تفصيلها۔ وأنت ضرورت نہیں ۔ اور تو جانتا ہے کہ جب سورج طلوع
تعلم أنه إذا طلعت الشمس وفاضت ہو اور روشنیاں پھیلیں تو بلا شبہ اس وقت نباتات،
الأنوار فلا شك لهذا الوقت تأثیر جمادات اور حیوانات میں خاص اثر ہوتا ہے۔ (اور )
في النباتات والجمادات والحيوانات، پھر جب دن ڈھلنے اور غروب ہونے کے قریب ہو
ثم إذا هرم النهار وكاد جُرُفُ اليوم تو اس وقت میں اور طرح کی تأثیرات ہیں۔ حاصل
ينهار، ففي ذلك الوقت تأثيرات أخرى كلام یہ کہ سورج کے بعد اور اس کے قرب کا درختوں،
والحاصل أن لبعد الشمس وقربها أثراً پھلوں پتھروں اور بنی آدم کے مزاجوں میں نمایاں اثر
جليا وتأثيرات قوية فى الأشجار اور قوی تأثیرات ہوتی ہیں ۔ اور اس کے سوا کوئی
والأثمار والأحجار وأمزجة بنى آدم چارہ نہیں کہ ہم ان کا اقرار کریں۔ ورنہ ہم ان
ولا بد من أن نقرّ بها و إلا فأين نفر من محسوس ہونے والے بدیہی علوم سے کہاں بھاگ
علوم حسية بديهة ثابتة عند كل قوم سکتے ہیں جو ہر قوم کے نزدیک ثابت شدہ ہیں۔
لے یقیناً آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات اور دن کے ادلنے بدلنے میں صاحب عقل لوگوں کے لئے نشانیاں ہیں۔ ( ال عمران:۱۹۱)

وكم من خواص القمر يعلمها اور چاند کی کتنی خاصیتیں ہیں جنہیں دہقان اور
الدهاقين وأرباب الفلاحة، فيا حسرة زراعت پیشہ لوگ جانتے ہیں۔ وائے حسرت اُن
على الذين يقولون إنا نحن العلماء ثم لوگوں پر جو دعوئی تو یہ کرتے ہیں کہ ہم علماء ہیں لیکن
يتكلمون كأرذل الجاهلين۔
پھر وہ رذیل جاہلوں کی طرح باتیں کرتے ہیں۔
وقد اتفق الحكماء على أن اور حکماء اس بات پر متفق ہیں کہ لوگوں کی سب
أعدل أصناف الناس سكان خط سے زیادہ معتدل صنف خط استواء میں رہنے
الاستواء، وما هذا إلا لتأثير خاص والے لوگ ہیں اور کوئی خاص تاثیر ہی اُن کی صحت
يكون سببا لكمال صحتهم وزيادة كامل اور اُن کے فہم اور فراست کی برتری کا سبب
فهمهم وحزمهم۔ ولا شك أن ہے۔ اور بلا شبہ یہ امر حسی ، بدیہی اور نظر آنے
هذا من العلوم الحسيّة البديهة والے علوم میں سے ہے۔ اور اس (حقیقت)
المرئية، ولا يُعرض عنه إلا الذي سے صرف وہی شخص اعراض کر سکتا ہے جسے دلائل
لا يحظى بسراج الحجة ويزيغ وبراہین کا چراغ نصیب نہیں ہوا۔ اور وہ رستے
عن المحجة، فتعسًا للمعرضين۔ سے ہٹ گیا ہے۔ پس اعراض کرنے والوں پر
وقد تقرر في ديننا أن بعض ہلاکت ہو۔ اور ہمارے دین میں یہ امر مسلم ہے کہ
الأوقات مباركة تجاب فيها بعض اوقات بابرکت ہوتے ہیں جن میں دعائیں
الدعوات، وتسمع فيها قبول ہوتیں اور تضرعات سُنی جاتی ہیں۔ جیسے
التضرعات۔۔ كليلة القدر وثلث شب قدر اور رات کا آخری تیسرا حصہ۔ اور محققین
الأخير من الليل۔ وقال المحققون نے کہا ہے کہ ان اوقات میں جن میں نماز کا
إن في الأوقات التي عنيت للصلاة التزام واهتمام معین ہے مخفی برکات ہیں۔ پس اسی
بركات مخفية فلذلك خصها الله لئے اللہ نے انہیں عبادات کے لئے مخصوص کیا ہے۔
للعبادات، فمن حافظ عليها لہٰذا جس شخص نے ان ( اوقات ) کی حفاظت کی

وقضى كل صلاة بحضور القلب اور ہر نماز کو حضور قلب کے ساتھ اُس کے وقت پر ادا
في وقتها فلا شك أنه يُعطى كيا تو بلا شبہ اُسے اُس کی برکات عطا کی جائیں گی
بـركـاتـهـا ويُصيبه حظ منها، وينال اور وہ اُن میں سے حصہ پائے گا اور مطلوبہ سعادت
سعادة مطلوبة ويُنجى من بئس حاصل کرے گا اور وہ بُرے ساتھی سے نجات پائے ﴿۴﴾
القرين۔ فتأمل هذا الموضع حق گا۔ پس اس مقام پر غور کر جس طرح غور کرنے
التأمل فإنه موضع عظيم۔ ومن جد کا حق ہے کیونکہ یہ بڑی عظمت والا مقام ہے۔ اور
في الطلب وجاهد فتقارنه العناية جس نے کسی چیز کی تلاش میں کوشش اور محنت کی تو
والتوفيق والاجتباء ، ويعصمه الله عنایت الہی ، توفیق اور پسندیدگی اُس کی قرین ہوگی
من الخذلان، ويجعله من اور اللہ اسے ہر رُسوائی سے بچالے گا اور اُسے توفیق
الموفقين۔
پانے والوں میں سے بنادے گا۔
وإذا عرفت هذا ۔۔ فإن كنت ذا قلب اور جب تجھے یہ عرفان حاصل ہو گیا تو اگر تو
سے
سلیم فقد عرفت الحقيقة، وزالت قلب سلیم بھی رکھتا ہے تو تو اس حقیقت
عنك شكوك كثيرة و شبهات آگاہ ہو جائے گا اور تجھ سے اس سلسلہ میں بہت
في هذا الباب، وانجابت غشاوة سے شکوک و شبہات زائل ہو جائیں گے اور
الاسترابة، وبانت أمارة الحق، شکوک و شبہات کا پردہ چاک ہو جائے گا اور حق
وكشف عنك الغمی و هدیت کی علامت ظاہر ہو جائے گی اور تجھ سے اندھیرے
إلى نور اليقين۔ وإن كنت چھٹ جائیں گے۔ اور تو نوریقین کی طرف
لا يكفيك هذا، وتجد فی ہدایت پائے گا۔ اور اگر تجھے اتنا کافی نہ ہو اور تو
نفسك طلب الزيادة في الإيضاح اپنے نفس میں زیادہ وضاحت اور فصاحت کی
والإفصاح، فاعلم أن القرآن قد طلب پائے ۔ تو پھر یہ جان لے کہ قرآن نے
صرح بهذا في غير موضع اس کی متعدد مقامات پر تصریح فرمادی ہے۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی