انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 9
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فتراهم العين التي تسرح فی اس طرح انہیں وہ آنکھ دیکھ لیتی ہے جو کشف کے
روضات الكشف۔ ولو لم يكن باغوں میں محو خرام ہوتی ہے۔ اور اگر ایسا نہ ہوتا تو یہ
كذلك للزم أن يرى الملائكة لازم آتا کہ ارواح کے قبض کرنے اور دیگر مہمات
الناس كلهم عند نزولهم إلى انجام دینے کے موقع پر سب لوگ ان فرشتوں کو
الأرض لقبض الأرواح وغيرها من زمین پر اترتے وقت دیکھتے اور یہ بھی لازم آتا کہ
المهمات، وللزم أن يرى مَلَكَ مثلاً ملك الموت کو ہر وہ شخص دیکھتا جس کے قریبی
الموت مثلا كلُّ من تُوُفِّى أحد من رشتے داروں ، بھائی بندوں، قبیلے والوں، اولاد،
أقاربه وممن يؤاخيه و من عشيرته قوم اور دوستوں میں سے کوئی اُس کی آنکھوں کے
وعقبه وقومه وأصدقائه أمام عينه، سامنے مرتا۔ پس اگر فرشتوں کا جسم دوسرے
فإن جسم الملائكة جسم وجودوں کے اجسام کی طرح ہو تو اُن کے نزول کے
كأجسام أخرى، فلا وَجُهَ لعدم وقت اپنے اصلی جسم کے ساتھ ان کے دکھائی نہ دینے
رؤيتهم مع نزولهم بأجسامهم كى كوئى وجہ نہیں بنتی۔ اور تو جانتا ہے کہ بہت سے
الأصلية۔ وأنت تعلم أن خَلقًا كثيرا لوگ ہماری آنکھوں کے سامنے مرتے ہیں۔ پس ہم
يموتون أمام أعيننا فلا نرى عند اُن کے نزع اور موت کی غشی کے وقت ان فرشتوں
نزعهم وغمرة موتهم الملائكة کو نہیں دیکھتے جو اُن کی روح قبض کرتے ہیں۔
التي توفَّتُهم، وما نسمع ما يسألون اور نہ ہم وہ سنتے ہیں جو وہ مردوں سے پوچھتے اور جو
الموتى وما يكلمونهم۔ فالحق أن وہ اُن سے کلام کرتے ہیں۔ پس حقیقت یہ ہے کہ یہ
هذا الأمر وأمثاله من عالم المثال اور اس جیسے دیگر امور عالم مثال میں سے ہیں جس
الذي ما أراد الله كَشْفَ كُنهِہ علی کی حقیقت کو اللہ نے عقول اور آنکھوں پر ظاہر کرنے
العقول والأعين وأما نظائر عالم کا ارادہ نہیں کیا۔ ہاں البتہ عالم مثال کی نظائر بہت
المثال فكثيرة ومنها نزول الملائكة سی ہیں ۔ اور ان میں سے ایک ملائکہ کا نزول ہے
ومنها ما جاء في الأحاديث أن اور ایک وہ ہے جو احادیث میں آئی ہے کہ مومن کی
قبـر الـمـؤمـن روضة من روضات قبر جنت کے باغات میں سے ایک باغ یا دوزخ ۶۸
الجنة أو حفرة من حفر النار کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے۔ اور ان مثالوں مثہ
ومنها ما جاء في بعض الأحادیث میں ایک یہ بھی ہے جو ایک حدیث میں آیا ہے کہ
أن الله يكشف لمؤمن غرفة إِنَّ اللَّهَ يَكْشِفُ لِلْمُؤْمِنِ غُرُفَةً إِلَى الْجَنَّةِ
إلى الجنة في قبره، ويكشف فِي قَبْرِهِ وَيَكْشِفُ لِلْكَافِرِ غُرْفَةً إِلَى جَهَنَّم “
لكافر غرفة إلى جهنم، ولكنا یعنی اللہ مومن کے لئے اُس کی قبر میں جنت کی طرف
ربما نزور القبور أو نحفر أرضها ایک کھڑکی کھولے گا اور کافر کے لئے ایک کھڑکی
فلا نرى غرفة إلى الجنة أو جہنم کی طرف کھولے گا لیکن بسا اوقات ہم قبروں
إلى جهنم، ولا نرى فيها شجرة كى زيارت کرتے ہیں یا اُن کی زمین کھودتے ہیں
واحدة فضلا عن الروضات، ولا جمرة تو جنت یا جہنم کی طرف کوئی کھڑکی نہیں دیکھتے اور
من النار فضلا عن النيران الموقدة باغات تو گجا ہم اُن میں ایک درخت تک نہیں دیکھتے۔
المحرقة، ولا نرى هناك ميتًا اور اسی طرح بھڑکتی ہوئی جلانے والی آگ تو در کنار
قاعدًا عائشا بعد الموت، ہم آگ کا کوئی انگارہ بھی نہیں دیکھتے۔ اور نہ ہی ہم
كما أخبر عن قعود الموتی وہاں کسی مردہ کو اُس کے مرنے کے بعد زندہ بیٹھا
وحياتهم عند السؤال والجواب ہوا دیکھتے ہیں۔ جیسا کہ سوال و جواب کے وقت
بل نرى ميتًا مُکفّنا قد مُردوں کے بیٹھنے اور ان کی زندگی کے متعلق خبر دی
أكلت الأرض لحمه و کفنه گئی ہے بلکہ کفنائی گئی میت دیکھتے ہیں جس کے
وقد جاء فی الأحادیث ان گوشت اور کفن کو مٹی نے کھالیا ہے۔ نیز احادیث
الشهداء يُرزقون من ثمرة الجنات میں یہ بھی تو آیا ہے کہ شہداء کو جنت کے پھل،
و ألبانها و شرابها الطهور، دودھ اور شراب طہور میں سے رزق دیا جاتا ہے۔
ولكنا لا نرى في قبورهم۔۔ التي لیکن ہم اُن کی قبروں میں جو جنت کے باغات
هي روضة من روضات الجنة۔۔ من سے میں ایک باغ ہیں، کوئی پھل یا کوئی خوشبودار
ثمرة أو ريحان أو من قدح اللبن أو پودا یا دودھ کا پیالہ یا شراب کا کوئی جام نہیں
كأس خمر۔ وربما لا ندفن الموتى دیکھتے ۔ اور بعض اوقات ہم مردوں کو کئی دنوں تک
إلى أيام فلا نرى مجيء الملائكة دفن نہیں کرتے ۔ مگر ہم اُن کے پاس فرشتوں کا آنا
عندهم ولا ذهابهم وقد أخبر الله جانا نہیں دیکھتے۔ اور اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں
تعالى في كتابه أن الملائکة یہ خبر دی ہے کہ فرشتے کفار کے منہ پرطمانچے
يضربون وجوه الكفار، ولكنا لا مارتے ہیں لیکن ہم نہ تو کسی مارنے والے فرشتے
نرى ملكا ضاربًا ولا أثر الضرب کو دیکھتے ہیں اور نہ اُس کی مار کے نشان کو اور نہ ہی
ولا نسمع صراخ المضروبين۔ مار کھانے والوں کی چیخ و پکار سنتے ہیں۔
وقد جاء في بعض الأحاديث أن اور بعض احادیث میں آیا ہے کہ جب کوئی دودھ
الطفل الرضيع إذا مات قبل تکمیل پیتا بچہ زمانہ رضاعت کی تکمیل سے قبل مر جائے
أيام الرضاعة فتتم أيامها في القبر، تو اس کے دودھ پینے کی مدت کو قبر میں پورا کیا جاتا
ولكنا لا نرى مُرضِعًا قاعدة فى ہے، لیکن ہم اس کی دودھ پلانے والی کو قبر میں بیٹھے
القبر، ولا طفلا يمص لبنها وقد ہوئے نہیں دیکھتے اور نہ ہی بچے کو اُس کا دودھ چوستے
جاء في بعض الآثار أن قبر المؤمن ہوئے پاتے ہیں۔ اور بعض آثار میں آیا ہے کہ مومن
يوسع عليه بمقدار كذا وكذا، کی قبر اتنی اتنی حد تک وسیع کر دی جاتی ہے لیکن ہم
ولكنا لا نرى أثرا من ذلك اس توسیع کا کہیں نشان نہیں دیکھتے بلکہ ہم کسی فرق
التوسيع، بل نراه كقبر کافر من کے بغیر وسعت اور تنگی میں اُسے کافر کی قبر کی طرح ہی
غير تفاوت سعة وضيق، فكيف دیکھتے ہیں ۔ پس ہم اس کی حقیقت کا کیسے دعوئی
ندعي الحقيقة ولا نرى آثارها ؟ کر سکتے ہیں جبکہ ہم اُس کے آثار بھی نہیں دیکھتے۔
وكذلك قيل إن الشهداء أحياء اسی طرح کہا گیا ہے کہ شہید زندہ ہیں اور وہ کھاتے
يأكلون ويشربون ولكنا لا نرى پیتے ہیں لیکن ہم نہیں دیکھتے کہ وہ لوگوں سے
أنهم لاقوا الناس كالأحياء ووثبوا زندوں کی طرح ملے ہوں۔ اور وہ اپنی قبروں سے
من قبورهم ورجعوا إلى دورهم۔ چھلانگ لگا کر باہر آئے ہوں اور اپنے گھروں
فلو كانت هذه الأمور۔ أعنى نزول کو واپس لوٹ آئے ہوں۔ پس اگر یہ امور یعنی
الملائكة، وتوسيع قبور المؤمنین فرشتوں کا نزول ، مومنوں کی قبروں کا وسیع کئے جانا
ووجود الجنّات فيها، وقعود اور ان میں باغات کا موجود ہونا اور مردوں کا
الموتى في القبور أحياء، وغيرها قبروں میں زندہ ہو کر بیٹھنا اور کچھ دوسرے اُمور
التي يوجد ذكرها في القرآن جن کا ذکر قرآن اور احادیث میں پایا جاتا ہے
والأحاديث ۔ من الأمور الحقيقية حقيقى اور حسی امور ہوتے جن کا تعلق اس عالم سے
الحسية التي هي من هذا العالم لا ہے نہ کہ عالم مثال سے تو ہم اس کو دیکھتے جیسے ہم
من عالم المثال۔۔ لرأيناه كما نرى أن دوسری اشیاء کو دیکھتے ہیں جو اس دنیا میں پائی
أشياء أخرى التي توجد في هذه جاتی ہیں ۔ اور تو جانتا ہے کہ ہم میں سے کوئی ان
الدنيا۔ وأنت تعلم أن أحدا منا لا واقعات کو اُس آنکھ سے نہیں دیکھتا جس کے ساتھ
يرى هذه الواقعات بعین یری بھا وہ اس عالم کی اشیاء کو دیکھتا ہے۔ کیونکہ ہم اِس
أشياء هذا العالم، فإنا نرى أشجار دنیا کے درخت اور اُس کے باغوں کو دور سے
هذا العالم وبساتينها عن بعيد، دیکھ لیتے ہیں اور ہم اُن کے پھل اُن کی ٹہنیوں
ونرى ثمراتها معلقة بأغصانها، ولكنا سے لٹکے ہوئے دیکھتے ہیں۔ لیکن جب ہم شہداء
إذا كشفنا قبر شهید من الشهداء میں سے کسی شہید کی قبر کھولتے ہیں تو اُس میں اُن
فلا نجد فيها أثرًا منها، وقد آمنا كا كوئی نشان نہیں پاتے حالانکہ ہمارا ایمان ہے کہ
بأن قبورهم أو دعت لفائف النعیم، اُن کی قبروں کو تہ در تہ نعمتیں ودیعت کی گئی ہیں
وضمخت بالطيب العميم، وسيق اور اُنہیں دور دور تک پھیلنے والی خوشبو سے معطر
إليها شرب من تسنیم، وأريج کیا گیا ہے اور اُن تک تسنیم کا پانی اور باد نیم کی
نسيم، وفيها روضة من روضات خوشبودار لپیٹیں لائی گئیں اور اُن میں جنت کے
الجنة، وكأس من كأس اللبن باغات میں سے ایک باغ بھی ہے اور دودھ اور
والخمر، ولكنا ما شاهدنا شيئا شراب کے پیالوں سے ایک پیالہ ہے لیکن ہم نے
منها بأعيننا، ولا تحسسناه بحاسة ان میں سے کسی چیز کو اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھا
أخرى، فلم نجد بدا من تأویل اور نہ کسی دوسری جس سے اُسے محسوس کیا، لہذا
فقلنا إن هذه الأمور كلها تاویل کے سوا ہمارے لئے کوئی چارہ نہیں ۔اس
أعنى نزول الملائكة ونزول لئے ہم کہتے ہیں کہ یہ سب امور یعنی فرشتوں کا
الجنة وغيرها متشابهة يشابه نزول، جنت کا نزول اور دیگر امور متشابہ ہیں جو
بعضها بعضا، ولا شك أن ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے ہیں اور اس
لها حقيقة واحدة من غیر اختلاف میں شک نہیں کہ بغیر کسی اختلاف اور تفاوت کے
وتفاوت، ولا شك أن هذه ان کی حقیقت ایک ہی ہے اور بیشک یہ سب واقعات
الواقعات كلها منسلکة فی ایک ہی لڑی میں پروئے ہوئے ہیں، پس تو
سلك واحد فتبصر تسترح بصیرت سے کام لے تو معترضوں کے تیروں سے
من سهام المعترضين، ولا تركن امن میں آجائے گا۔ اور تو اُن لوگوں کی جانب
إلى الذين ظلموا واكتسوا مائل نہ ہو جنہوں نے ظلم کیا اور ہدایت کے گمراہی
ثوب الذل والخطأ بعد ما تبین سے ممیز ہو جانے کے بعد ذلت اور خطا کا جامہ
الرشد من الغي، واتبع قولا قد پہن لیا۔ اور اُس قول کی پیروی کر جو پوری طرح
انكشف كل الانكشاف ومزّق منکشف ہو چکا ہے اور جاہلوں کی تقلید کے کپڑے
رقعة تقليد الجهلاء شَذَرَ مَذَرَ، کو تار تار کردے اور اس کی دھجیاں بکھیر دے۔
ولا تبـال أعَذَلَ أَحدٌ أو عَذَرَ، اور پرواہ نہ کر کہ کوئی ملامت کرتا ہے یا معذور
وكن من الذين يقومون الله گردانتا ہے اور اُن لوگوں میں سے ہو جا جو اللہ کے ﴿۹﴾
قانتين۔
حضور کامل فرمانبردار ہوتے ہیں۔
ولا بد لك أن تؤمن وتعتقد اور تیرے لئے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ
أن نزول الملائكة، وحياة الموتى تو ایمان لائے اور عقیدہ رکھے کہ فرشتوں کا
في قبورهم، وقعودهم فی نزول اور مُردوں کا اپنی قبروں میں زندہ ہونا
أجداثهم، ووجود الجنة والسعير اور اپنی قبروں میں بیٹھنا اور وہاں جنت اور
فيها، ليس من واقعات هذا دوزخ کا وجود اس : عالم کے واقعات میں سے
العالم ولا من مدركات هذه نہیں اور نہ ہی وہ ان حواس سے محسوس ہو
الحواس، بل هي من عالم آخر، سکتے ہیں بلکہ اُن کا تعلق اُخروی دنیا سے
ولا ينبغي لأحد أن يحملها ہے ۔ اور کسی شخص کے لئے مناسب نہیں کہ وہ
على واقعات هذا العالم، أو ان كو اس عالم کے واقعات پر محمول کرے یا اس
يقيس عليه حقائق تلك العالم دنیا کے حقائق کو اس پر قیاس کرے بلکہ یہ امور
بل هي أمور متعالية عن طور ایسے ہیں جو اس عالم کے طور طریق اور اس
هذا العالم ومدركاته، کے محسوسات سے بالاتر ہیں۔ اور ان کی
ولا يعلم كُنهَهَا إلا الله فلا حقیقت کو صرف اللہ ہی جانتا ہے لہذا تو ان کے
تضرب لها الأمثال ولا تكن لئے مثالیں بیان نہ کر اور نہ ہی حد سے تجاوز
من المعتدين۔
کرنے والوں میں سے ہو۔
وأنت تعلم أن الله تعالى ما قال اور تو جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب
في كتابه إن الملائكة يشابهون میں یہ نہیں فرمایا کہ فرشتے اپنے نزول و
الناس في صعودهم و نزولهم صعود میں انسانوں سے مشابہت رکھتے ہیں۔
بل أشار في كثير من مقامات بلکہ اُس نے اپنی محکم کتاب میں بہت سے
كتابه المحكم إلى أن نزول مقامات پر اس طرف اشارہ کیا ہے کہ فرشتوں کا
الملائكة وصعودهم كنزوله تعالی نزول وصعود اللہ کے نزول وصعود کی طرح ہے
وصعوده ولا يخفى عليك أن الله اور یہ امر تجھ پر مخفی نہیں کہ اللہ تعالیٰ رات کے
تعالى ينزل في الثلث الأخير من آخری پہر، سماء الدنیا پر نزول فرما ہوتا ہے لیکن یہ
الليل إلى السماء الدنيا، فلا يقال نہیں کہا جا سکتا کہ اُس کے نزول کے وقت عرش
إن العرش يبقى خاليًا عند نزوله خالی رہتا ہے۔ اور اسی طرح اللہ نے اپنی کتاب
وكذلك أشار الله في كتابه إلى میں بادلوں کے سائے میں مقرب فرشتوں کی
نزوله في ظلل من الغمام مع معیت میں اپنے نزول کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
الملائكة المقربين، فإذا حل الله پس جب اللہ اپنے سب فرشتوں کے ساتھ زمین
الأرض مع جميع ملائكته ۔۔ فإن كان پر اتر آیا ۔ پھر اگر یہ نزول جسمانی نزول کی طرح ہو
هذا النزول كنزول الأجسام فلا بد تو تب لازمی ہے کہ تو یہ عقیدہ رکھے کہ عرش اور
لك أن تعتقد أن العرش والسماوات آسمان اُس دن خالی رہ جاتے ہیں۔ اور اُن میں
تبقى خالية يومئذ۔۔ ليس فيها نہ خدائے رحمان ہوتا ہے اور نہ اُس کے فرشتے۔
الرحمن ولا ملائكته فَادَّكِرُ إن پس اگر تو نصیحت حاصل کرنے والوں میں سے ہے
كنت من المدكرين، وأحسن تو نصیحت حاصل کر۔ اور جو کچھ ہم نے کہا ہے اُس
النظر إلى ما قلنا، واستعد لقبول پر اچھی طرح غور کر اور اگر تو طالب حق ہے
المعارف إن كنت من الطالبين۔ تو معارف کو قبول کرنے کے لئے تیار ہو جا۔
أفتظن أن السماء لا تبقى على کیا تو خیال کرتا ہے کہ آسمان ایک حالت
حالة واحدة ۔۔ فقد تكون مملوة پر نہیں رہتا۔ کبھی تو وہ فرشتوں سے اتنا ے اتنا بھرا
من الملائكة۔۔ مكتظة بحفلهم ہوتا ہے کہ اس میں تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی
وقد تكون كمواضع خالية ليس اور کبھی وہ ایسی خالی جگہوں کی طرح ہوتا ہے جن
أحد فيها ؟ فإن كنت تصدق هذه میں کوئی بھی نہیں ہوتا۔ پس اگر تو اس باطل عقیدے
العقيدة الباطلة وتصر على نزول کی تصدیق کرتا ہے اور فرشتوں کے اپنے جسموں
الملائكة بأجسامهم، فعليك أن سمیت نازل ہونے پر اصرار کرتا ہے تو تجھ پر لازم
تُثبتها من النصوص القرآنية أو ہے کہ تو اسے قرآن اور حدیث کی نصوص سے
الحديثية كما ادعيتها أو تتوب ثابت کرے جیسا کہ تو اس کا دعویدار ہے یا پھر
كرجال متقين۔
تقوی شعار مردوں کی طرح توبہ کرلے۔
وقد جاء في بعض الأحاديث أن اور بعض احادیث میں آیا ہے کہ جبریل علیہ
جبرائيل عليه السلام مکث على السلام ، عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ زمین پر تمیں
الأرض مع عيسى عليه السلام إلى سال تک ٹھہرے رہے اور وہ ان سے کسی وقت
ثلاثين سنة ما فارقه فی وقت بھی جدا نہ ہوئے اور کچھ دوسری احادیث میں
وجاء في أحاديث أخرى أنه لا آیا ہے کہ وہ آسمان میں ہوتے ہوئے ہی وحی کا
يلقى الوحي إلا حال كونه في القاء کرتا ہے اور اپنے رب کی جناب سے وحی
السماء ، ويلقى الوحى من لدن ربّه پاتا ہے۔ اور پھر دوسروں تا ہے۔ اور پھر دوسروں کو اس سے مطلع کرتا
ثم يُطلع عليه آخرين۔ فهذه مصيبة ہے۔ پس یہ تجھ پر ایک اور مصیبت ہے اور تو ان
أخرى عليك، ولن تقدر علی احادیث میں تطبیق اور ان میں موافقت پیدا
تطبيق هذه الأحاديث وتوفيقها ۔ کرنے پر قدرت نہ پائے گا۔
وربما يختلج في قلبك وهم اور اکثر تیرے دل میں وہم کھٹکے گا اور تو کہہ اُٹھے
وتقول إني لست قائلا بخلو گا کہ میں فرشتوں کے نازل ہونے کے بعد آسمانوں
السماوات بعد نزول الملائکة کے خالی ہونے کا قائل نہیں اور اس پر تجھ سے
فيقال لك إنك تنسى عقيدتك یہ کہا جائے گا کہ تو اپنے عقیدے کو بھول رہا ہے
ألست تعتقد أن الملائكة ينزلون كيا تیرا یہ عقیدہ نہیں ہے کہ فرشتے حقیقی نزول
بنزول حقیقي؟ فلزمك من هذا کے ساتھ اُترتے ہیں ۔ لہذا اس سے تجھ پر یہ
أن تقول إنهم ينزلون بأجسامهم لازم آیا کہ تو کہے کہ وہ اپنے اصلی جسموں کے
الأصلية، وأنت تعلم أن نزولهم ساتھ نازل ہوتے ہیں۔ اور تو جانتا ہے کہ ان کا
بأجسامهم الأصلية يستلزم خُلو اپنے اصلی جسموں کے ساتھ نزول اس بات کو
السماوات بعد النزول۔ وإن كنت مستلزم ہے کہ آسمان اُن کے نزول کے بعد خالی
تعتقد أن الملائكة لا ينزلون ہوں اور اگر تیرا یہ عقیدہ ہے کہ فرشتے اپنے اصلی
بأجسامهم الأصلية بل يخلق الله اجسام کے ساتھ نازل نہیں ہوتے بلکہ اللہ تعالیٰ
لهم في الأرض أجساما أخرى التي اُن کے لئے زمین میں دوسرے اجسام
لا تُدرك ولا تُرى، فهذا هو پیدا کرتا ہے جن کا نہ تو ادراک ہو سکتا ہے اور نہ وہ
مذهبنا۔ ولكنك إذا أصررت دیکھے جاسکتے ہیں تو ہمارا مذہب بھی یہی ہے لیکن
على نزولهم بأجسامهم الأصلية اگر تو ان کے اصلی اجسام کے ساتھ اُن کے نزول
فهذا قول يُخالف القرآن العظیم پر اصرار کرے تو یہ اعتقاد قرآن عظیم کے مخالف
٠ لأن القرآن يدخل وجود الملائكة ہے۔ کیونکہ قرآن فرشتوں کے وجود کو ایمانیات
في الإيمانيات، ويجعل لهم میں داخل کرتا ہے۔ اور اُن کے لئے آسمانوں
مقامات معلومة في السماء میں مقررہ مقامات کا تعین فرماتا ہے۔ یعنی وہ
أعنى المقامات التي أقامهم الله مقامات جن پر اللہ نے انہیں مقرر کیا ہے اور وہ
عليها، ولا يذكر أنهم يتركون يہ ذکر نہیں فرما تا کہ وہ کسی وقت اپنے مقامات کو
مــقـــامـــاتـهـم في حين من الأحيان چھوڑ دیتے ہیں ۔ جہاں تک اُن کے نزول کے
وأما ذكر نزولهم فهو كذكر ذکر کا تعلق ہے تو وہ اللہ کے نزول کے ذکر جیسا
نزول الله، لا تفاوت بينهما، ہے اور ان دونوں کے درمیان کوئی تفاوت نہیں ۔
یہ
فمنهم الصافون، ومنهم پس ان میں سے بعض صف باندھنے والے ہیں،
المسبحون، ومنهم الراكعون کچھ تسبیح کرنے والے ہیں۔ اور کچھ رکوع کرنے
ومنهم الساجدون، ومنهم والے اور کچھ سجدہ کرنے والے ہیں اور کچھ قیام
القائمون كما أشار إليه کرنے والے ہیں ۔ جیسا کہ اس کی طرف قرآن
القرآن، وليس أحد منهم نے اشارہ کیا ہے اور ان (فرشتوں) میں سے کوئی
بھی بے کار لوگوں کی طرح بیٹھنے والا نہیں ۔
قاعدا كالفارغين۔
فإذا نزل أحد منهم بجسمه العنصري پس ان میں سے جب کوئی اپنے مادی جسم کے ساتھ
فلزم أن يترك مقامه خاليًا ويخرج نازل ہو تو لازم آئے گا کہ وہ اپنی جگہ کو خالی چھوڑ آئے اور
من صفّه، ويبعد عن مقام تسبيحه أو اپنی صف سے باہر نکل جائے اور اپنے مقام تسبیح یا رکوع
ركوعه أو سجدته الذي أقامه الله علیه یا سجدہ سے دور ہو جائے جس پر اللہ نے اُسے قائم فرمایا
وينزل إلى الأرض كالمسافرین ، وما ہے اور مسافروں کی طرح زمین پر نازل ہو۔ اور ہم قرآن
نرى في القرآن أثرًا من هذا التعليم، بل میں اس تعلیم کا کوئی شائبہ تک نہیں دیکھتے۔ بلکہ اللہ نے
جعل الله نزول الملائكة كنزول فرشتوں کے نزول کو اپنی ذات کے نزول کی طرح
نفسه، وجعل مجيئهم كمجيء ذاته۔ اور ان کی آمد کو اپنی ذات کی آمد کی طرح قرار دیا ہے۔
الا تنظر إلى هذه الآية۔۔ أعنى قوله کیا تواللہ تعالی کے اس ارشاد کی طرف نہیں دیکھتا
تعالى وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا، وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا اور الله عز وجل
وقوله عزّ وجلَّ هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا اَنْ کے قول هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا أَنْ يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي
يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَئِكَةُ ظُلَلٍ مِنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَئِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ
وَقُضِيَ الْأَمْرُ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأَمُورُ، وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ کی طرف نہیں دیکھتا ؟
لے اور تیرا رب آئے گا اور صف بہ صف فرشتے بھی۔ (الفجر :۲۳)
ے کیا وہ محض یہ انتظار کر رہے ہیں کہ اللہ بادلوں کے سایوں میں اُن کے پاس آئے اور فرشتے بھی اور معاملہ نپٹا دیا جائے اور
اللہ ہی کی طرف تمام امور لوٹائے جاتے ہیں۔ (البقرۃ: ۲۱۱)
وههنا نكتة أخرى۔۔ وهى أن الله اور یہاں ایک اور نکتہ بھی ہے اور وہ یہ کہ اللہ جب
إذا نزل إلى الأرض مع ملائكته فلا اپنے فرشتوں کے ساتھ زمین کی طرف نزول فرماتا ہے
بد من أن ينزل الملائكة كلهم تو ضروری ہے کہ تمام کے تمام فرشتے بھی اُتریں
فإن الملائكة جند الله فلا يجوز کیونکہ فرشتے اللہ کی فوج ہیں۔ اس لئے جائز نہیں
أن يتخلف أحد منهم عند نزول کہ ان میں سے کوئی رب العرش کے زمین پر نزول
رب العرش إلى الأرض، فإذا تقرر فرمانے کے وقت پیچھے رہ جائے۔ اور جب یہ
هذا فيلزم منه أن تبقى كل سماء ثابت ہو گیا تو اس سے یہ بھی لازم آیا کہ عرش سے
من العرش إلى السماء الدنيا خالية لے کر سماء الدنيا تک ہر آسمان اللہ تعالیٰ کے زمین
عند نزول الله تعالى على الأرض پر نزول فرما ہوتے وقت خالی ہوجائے۔نہ اُس
ليس فيها رب رحيم رب العرش میں رب رحیم اور رب العرش ہو اور نہ فرشتوں میں
ولا ملك من الملائكة، واللازم سے کوئی فرشتہ اور جیسا کہ غور وفکر کرنے والوں پر یہ
باطل فالملزوم مثله كما لا یخفی مخفی نہیں کہ (جب) لازم باطل ہو تو ملزوم بھی
على المتفكرين۔
ویسے ہی (باطل ) ہوگا۔
ثم إذا فرضنا أن في الأرض مثلا پھر اگر ہم یہ فرض کر لیں کہ مثلاً زمین میں
مائة ألف من الأنبياء ، بعضهم فی ایک لاکھ انبیاء ہیں ۔ جن میں سے بعض مشرق
المشرق وبعضهم فى المغرب میں ہیں اور بعض مغرب میں ہیں بعض جنوب
وبعضهم في نواحي الجنوب کے نواح میں اور بعض شمال کے انتہائی
وبعضهم في أقصى بلاد الشمال دور مقامات میں ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ جبرائیل
وأمر الله تعالى لجبرائيل أن کو یہ حکم دے یہ حکم دے کہ وہ ان سب کی طرف ایک
يُوحى إليهم كلهم في آن واحد لا ہی وقت میں وحی کرے ۔ اور اُن میں سے
يتأخــر مــنــه أحد ولا يتقدم؛ کوئی ایک بھی وحی پانے میں آگے پیچھے نہ ہو
أو إذا فرضنا أن الله أمر مَلَك يا اگر ہم یہ فرض کر لیں کہ اللہ نے ملک الموت
الموت أن يتوفى مائة ألف من کو یہ حکم دیا کہ وہ ایک لاکھ لوگوں کو جن میں سے
الرجال الذين بعضهم في بعض مشرق میں رہتے ہیں اور بعض مغرب میں
المشرق وبعضهم في المغرب پلک جھپکنے کی مدت میں مار دے اور اس میں
في طرفة عين، لا يقدم ولا يؤخر تقدیم و تا خیر نہ ہو ۔ ( تو ایسی صورت میں ) تمہارا
فما ظنك أن جبرائيل أو ملك كيا خيال ہے کہ جبرائیل یا ملک الموت اس سے
الموت يعجز عن ذلك أو يقدر عاجز رہیں گے یا وہ مشرق میں ہوتے ہوئے
على إتمام أمر المغرب مع كونه مغرب والے حکم کو پورا کرنے پر قادر ہوں گے؟
في المشرق، فإن كان قادرا پس اگر وہ اس بات پر قادر ہیں تو پھر اسی طرح وہ
فكذلك يقدر أن لا ينزل من اس بات پر بھی قادر ہیں کہ وہ آسمان سے نہ
السماء ويفعل كل ما يشاء اتریں لیکن اُترنے والوں کی طرح جیسا چاہے
كالنازلين۔
کام کر دکھا ئیں ۔
و مثل آخر نستفسرك جوابه۔۔ اور ایک اور مثال میں ہم تجھ سے جواب کا استفسار
وهو أن ملك الموت حل بلدة کرتے ہیں اور وہ یہ کہ کسی وباء کے ایام میں ملک الموت
عظيمة من البلاد المشرقية في مشرقی ممالک کے کسی بڑے شہر میں اس غرض سے
أيام الوباء ليقبض أرواح سكان أتراكہ وہ اس شہر کے رہنے والوں کی روحوں کو قبض
تلك البلدة، فاشتدت الضرورة کرے پھر اس کی اس شہر میں دو ماہ تک قیام کی
لقيامه فيها إلى الشهرين بما كثرت سخت ضرورت پڑ گئی کیونکہ اُس میں موت کے
فيها واقعات الموت مسلسلة | واقعات زیادہ متواتر اور مسلسل تھے۔ اور وہ ابھی
متواترة، وما فرغ من قبض نفس إلا ایک روح کے قبض کرنے سے فارغ نہیں ہوتا تھا
وجاء وقت قبض نفس أخرى که دوسری روح کے قبض کرنے کا وقت آ جاتا۔