انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 11

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

كقوله عز وجل فَقَالَ لَهَا جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا: فَقَالَ
وَلِلْأَرْضِ انْتِيَا طَوْعًا أَوْكَرْهًا لَهَا وَلِلْأَرْضِ انْتِيَا طَوْعًا أَوْكَرْهًا قَالَتَا
قَالَتَا أَتَيْنَا طَابِعِينَ فَقَضْهُنَّ سَبْعَ آتَيْنَا طَابِعِينَ ۔ فَقَضْهُنَّ سَبْعَ سَمَوَاتٍ فِي
سَمَوَاتٍ فِي يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِي كُلِّ يَوْمَيْنِ وَأَوْحَى فِي كُلِّ سَمَاءِ أَمْرَهَا ی نیز فرمایا
سَمَاءِ أَمْرَهَا ۔ وكقوله يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ نیز فرمایا يُدَبِّرُ
بَيْنَهُنَّ وكقوله يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ یہ ساری
السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ ، فهذه الآيات كلها آیات اس پر دلالت کرتی ہیں کہ حکیم و علیم اور رحیم
تدل على أن الله الحكيم العليم الرحیم وکریم اور فضل فرمانے والے اللہ نے آسمانوں اور
الكريم المتفضل خلق السماوات والأرض زمین کو نر و مادہ کی صورت میں تخلیق فرمایا اور اُس کی
كذكر وأنثى، واقتضت حكمته أن حکمت نے تقاضا کیا کہ وہ ان دونوں کو مؤثرہ اور
يجمعهما من حيث الفعل والانفعال متاثرہ صورت میں جمع کرے اور ان دونوں میں
ويجعل بعضهما مؤثرا فى بعض، وهذا سے بعض کو بعض میں مؤثر کرے۔ اور یہ معنی اللہ
معنى قوله فَقَالَ لَهَا وَ لِلْأَرْضِ کے قول فَقَالَ لَهَا وَ لِلْأَرْضِ ائْتِيَا کے ہیں ۔
انتيا ۔ ففكّر في هذه الآية حق الفكر، پس تو اس آیت پر خوب غور کر ! اور اللہ کی ذات
ولا تفرط في جنب الله، وقُم لكسب کے بارے میں افراط سے کام نہ لے۔ اور وفات
الحسنات وتلافي الهفوات قبل سے پہلے نیکیاں کمانے اور لغزشوں کی تلافی کے
الوفاة، ولا تكن من الغافلين۔ لئے اُٹھ کھڑا ہو اور غافلوں میں سے نہ ہو۔
لے اُس نے اس سے اور زمین سے کہا کہ تم دونوں خوشی سے یا مجبوراً چلے آؤ اُن دونوں نے کہا ہم خوشی سے حاضر
ہیں۔ پس اُس نے ان کو دو زمانوں میں سات آسمانوں کی صورت میں تقسیم کر دیا اور ہر آسمان کے قوانین اس میں وحی
کئے۔ (حم السجدۃ:۱۳۱۲)
(اس کا ) حکم ان کے درمیان بکثرت اُترتا ہے ۔ (الطلاق: ۱۳)
سے وہ فیصلے کو تدبیر کے ساتھ آسمان سے زمین کی طرف اُتارتا ہے۔ (السجدۃ:۶)

ثم انظر أنه تعالى قال في مقام
پھر اس پر بھی غور کر کہ اللہ تعالیٰ نے ایک
آخر قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا ، دوسرے مقام پر فرمایا ہے کہ قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ
وقال أنْزَلْنَا الْحَدِيدَ وَانْزَلَ لِبَاسًال نیز فرمایا اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ
لَكُمْ مِّنَ الْأَنْعَامِ ، ومعلوم أن هذه وَأَنْزَلَ لَكُمْ مِنَ الْأَنْعَامِ ہے اور ظاہر ہے کہ یہ
الأشياء لا تنزل من السماء فما اشیاء آسمان سے نازل نہیں ہوتیں۔ اس لئے اللہ کا
عزاها الله إليها إلا إشارة إلى أن ان ( اشياء ) كو آسمان کی طرف منسوب کرنا صرف
العلة الأولى من العلل التي قدر الله اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ ان اشیاء کی پیدائش
تعالى لخلق تلك الأشياء وتولدھا اور اُن کے تولد اور تکوین کی علتوں میں سے علت
وتكونها تأثيرات فلكية وشمسية أولى جسے اللہ نے مقدر فرمایا وہ فلکی ہمسی قمری
وقمرية ونجومية، وأشار عز وجل اور نجومی تأثیرات ہیں۔ اور اللہ عزوجل نے ان
في هذه الآيات إلى أن الأرض آیات میں اشارہ کیا ہے کہ زمین ایک عورت کی
كامرأة والسماء كبعلها، ولا تتم طرح اور آسمان اُس کے خاوند کی طرح ہے۔ اور
فعل احدهما إلا بالأخرى، ان دونوں میں سے کسی ایک کا فعل دوسرے سے
فزوجهما حكمة من عنده وكان مل کر ہی پورا ہو سکتا ہے۔ پس اس نے اپنی حکمت
الله عليمًا حكيما ۔
سے ان دونوں کا جوڑا بنایا اور اللہ علیم و حکیم ہے۔
فتدبر في هذه الآيات بنظر عميق پس تو ان آیات میں گہری نظر کے ساتھ غور کر اور
وكرر النظر فيها، واعلم أن هذا بار باران میں نگاہ ڈال اور جان لے کہ یہ مقام اُس
الموضع من أجل المواضع لمن شخص کے لئے سب سے بڑا مقام ہے جس نے اس کی
حققه وفهمه و نظره بدقة النظر تحقیق کی اور اُسے سمجھا اور اسے باریک بینی سے دیکھا۔
لے یقیناً ہم نے تم پر لباس اُتارا ہے۔ (الاعراف: ۲۷) ے ہم نے لوہا اُتارا۔ (الحدید: ۲۶)
سے اور اس نے تمہارے لئے چوپائے نازل کئے۔ (الزمر:)

L
ويؤيد هذه الآيات قوله تعالیٰ ان آیات کی تائید اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کرتا ہے کہ
فَلَا أُقْسِمُ بِمَوْقِعِ النُّجُومِ ۔ وأنت فَلَا أُقْسِمُ بِمَواقِعِ النُّجُومِ ۔ اور تو جانتا ہے انے
تفهم أن في هذا القول إشارة إلى كہ اس قول میں اس طرف اشارہ ہے کہ ستاروں
أن للنجوم ومواقعها دخل اور اُن کے ٹوٹنے کے مواقع کا نبوت کے زمانہ
لتحسس زمان النبوة ونزول اور وحی کے نزول کے ادراک میں خاص دخل
الوحى، ولأجل ذلك قيل إن ہے اس لئے کہا گیا ہے کہ بعض ستارے نبیوں
بعض النجوم لا يطلع إلا فی وقت میں سے کسی نبی کے ظہور کے وقت ہی طلوع
ظهور نبي من الأنبياء۔ فطوبى ہوتے ہیں۔ پس مبارک ہو اُس شخص کے لئے
للذي يفهم إشارات الله ثم يقبلها جو اللہ کے اشاروں کو سمجھتا ہے اور پھر متقیوں کی
كالتقاة ، ولا يصول كالذي هو طرح اُنہیں قبول کرتا ہے۔ اور اُس شخص کی
خليع الرسن ومديد الوسن ومن طرح حملہ نہیں کرتا جو بے لگام ، مادر پدر آزاد،
العصاة ومن المتكبرين۔
نافرمان اور متکبروں میں سے ہو۔
وإن كنت ما سمعت من قبل بيانا اگر تو نے ہمارے اس بیان سے پہلے کوئی اس جیسا
واضحا كمثل بياننا هذا ۔۔ فلا واضح بیان نہ سنا ہو تو اس پر تعجب نہ کر۔ کیونکہ ہر میدان
تعجب من ذلك، فإن لكل موطن کے اپنے بطل جلیل ہوتے ہیں اور ہر وقت کا اپنا
رجال، ولكل وقت مقال، وإن الله لا موضوع کلام ہوتا ہے اور اللہ لطیف معارف کا نزول
يُنزل دقائق المعارف ولا يبسطها كل اور ان کا شرح وبسط سے بیان صرف ان کی ضرورت
۷۵ البسط إلا في وقت ضرورتها۔ وكم من کے وقت ہی کرتا ہے۔ اور کتنی ہی لطیف باتیں اور
لطائف ونكات تخفى من أهل زمان نکات ہیں جو اہلِ زمانہ سے مخفی رہتے ہیں۔ پھر
ثم يأتي وقت إظهارها في زمان آخر دوسرے زمانے میں ان کے اظہار کا وقت آتا ہے۔
لے پس میں ضرور ستاروں کے جھرمٹوں کو گواہ کے طور پر پیش کرتا ہوں۔ (الواقعة: ۷۶ )

فيبعث الله مجددًا في ذلك تب اللہ اس وقت کسی مجدد کو مبعوث فرماتا ہے اور
الوقت، وينطق محدث الوقت وہ محدث وقت ان نکات کو بیان کرتا ہے اور
بتلك النكات، فيفصل مجملات حالات زمانہ کے تقاضوں کے مطابق ان مجملات
اقتضت حالة الزمان تفصيلها کی تفصیل خوب کھول کر پیش کرتا ہے اور اُس کی زبان
وتلقى على لسانه معارف پر کتاب اللہ کے وہ معارف جاری کئے جاتے ہیں
كتاب الله التي قد جاء وقت جن کے کھول کر بیان کرنے کا وقت آجاتا ہے اور
تبينها، فيبينها للناس علی وہ اُنہیں لوگوں کے لئے علی وجہ البصیرت
وجه البصيرة بجأش متين فيقبله مضبوط دل کے ساتھ بیان کرتا ہے پھر دنیا سے
الذي ركن من الدنيا إلى الله، خدا کی طرف مائل ہونے والا شخص اُسے قبول
ويُعرض عنه الجاهل لغباوته کر لیتا ہے اور جاہل اپنی کند ذہنی اور بدبختی کے
من الصالحين۔
وغلبة شقاوته، فاتق الله وكُن غلبہ کی وجہ سے اُس سے اپنا رخ پھیر لیتا ہے۔
پس اللہ کا تقوی اختیار کر اور نیکوں میں سے ہو جا۔
واعلم أن كثيرا من العلماء الراسخين اور جان لے کہ اکثر راسخ علماء مذکورہ بالا
ذهبوا إلى ما ذهبنا في تفسير هذه آیات کی تفسیر میں اُسی طرف گئے ہیں جس
الآيات المتقدمة، وكانوا يعتقدون أن طرف ہم گئے ہیں اور وہ عقیدہ رکھتے تھے کہ
في الشمس والقمر والنجوم سورج ، چاند اور ستاروں میں تاثیرات ہیں
تأثيرات خلقها الله لمصالح عباده، جنہیں اللہ نے اپنے بندوں کی مصلحتوں کے
كما قال الرازي في تفسيره الكبير لئے پیدا کیا ہے۔ جیسا کہ امام رازی نے
وهو هذا۔ " فإن الشمس سلطان اپنی تفسیر کبیر میں یہ کہا ہے کہ ”سورج دن
النهار، والقمر سلطان الليل، ولولا کا بادشاہ اور چاند رات کا بادشاہ ہے۔ اور
الشمس لما حصلت الفصول الأربعة، اگر سورج نہ ہوتا تو چار موسم حاصل نہ ہوتے

ولولاها لاختلت مصالح العالم اور اگر یہ موسم نہ ہوتے تو دنیا کے کاروبار کلیہ مختل
بالكلية۔ وقد ذكرنا منافع الشمس ہو جاتے اور ہم نے آفتاب و ماہتاب کے فوائد
والقمر بالاستقصاء في أوّل اس کتاب کے شروع میں پوری تحقیق کے ساتھ
هذا الكتاب۔
بیان کر دیتے ہیں ۔“
تم كلامه، فتفكر فيه ولا تمر بها امام رازی کا کلام پورا ہوا۔ پس تو اس بارے
كالنائمين۔
میں غور کر اور خوابیدہ لوگوں کی طرح ( پاس سے )
گزر نہ جا۔
وقال صاحب حجة الله البالغة حجة اللہ البالغہ“ کے مصنف (حضرت
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی) فرماتے ہیں کہ :۔
وو
أما الأنواء والنجوم فلا يبعد أن جہاں تک علم انواء اور علم نجوم کا تعلق ہے تو یہ بعید
يكون لهما حقيقة، فإن الشرع إنما نہیں کہ ان دونوں کی کوئی حقیقت ہو کیونکہ شریعت نے
أتي بالنهي عن الاشتغال به لا نفی صرف ان میں مشغول ہونے سے منع کیا ہے قطعی حقیقت ہا
الحقيقة البتة۔ وإنما توارث من کی نفی نہیں کی۔ سلف صالح سے یہی بات متوارث چلی
السلف الصالح ترك الاشتغال به آتی ہے کہ ان علوم میں انتہاک کو ترک کیا جائے اور
وذم المشتغلين وعدم القبول ان میں منہمک لوگوں کی مذمت کی گئی ہے اور ان تاثیرات
بتلك التأثيرات لا القول بالعدم کو قبول نہ کرنا ثابت ہے نہ یہ کہ ان کی اصلیت کا کلیہ
أصلا وإن منها ما يلحق البديهات انکار، کیونکہ ان میں سے بعض تأثیرات ایسی ہیں
الأولية كاختلاف الفصول جو بنیادی بدیہیات میں سے ہیں جیسے سورج
باختلاف أحوال الشمس والقمر اور چاند کے حالات کے اختلاف سے موسموں کا
ونحو ذلك، ومنها ما يدل عليه بدلنا وغیرہ اور ان میں سے بعض باتیں ایسی ہیں
الحدس والتجربة والرصد ۔۔ جن پر فراست، تجربہ اور مشاہدہ دلالت کرتے ہیں

كمثل ما تدل هذه على جيبها که یه علوم زنجبیل ( سونٹھ ) کی حرارت اور
حرارة الزنجبيل وبرودة الكافور كافور كى بَرُودَت پر دلالت کرتے ہیں۔ اور یہ بعید
ولا يبعد أن يكون تأثيرها نہیں کہ ان کی تأثیر دو طرح سے ہو ۔ ایک صورت
على وجهين۔۔ وجة يُشبه الطبائع طبائع سے مشابہ ہو۔ پس جس طرح کہ ہر نوع کی
فكما أن لكل نوع طبائع مختصة تأثیرات ہوتی ہیں۔ جو اس نوع کے ساتھ مختص
به من الحر والبرد و اليبوسة ہوتی ہیں۔ جیسے گرم اور سرد ہونا اور خشک اور تر ہونا
والرطوبة، بها يتمسك فی وغیرہ۔ ان میں سے ( موزوں ترکو ) بیماریوں کے
دفع الأمراض۔۔ فكذلك علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی طرح
للأفلاك والكواكب طبائع افلاک اور ستاروں کی تأثیرات اور خاصیتیں
وخواص كـحـر الشمس ورطوبة ہیں۔ جیسے سورج کی حرارت اور چاند کی
القمر، فإذا جاء ذلك الكوكب رطوبت ۔ پس جب وہ ستارہ اپنی جگہ پر آ جاتا ہے
في محله ظهرت قوته في الأرض تو اُس کی قوت ( کی تاثیرات) زمین پر ظاہر
ألا تعلم أن المرارة إنما اختصت ہو جاتی ہے۔ کیا تو نہیں جانتا کہ عورتوں کی
بعادات النساء وأخلاقهن بشيء عادات و اخلاق میں پائی جانے والی سختی ایک ایسی
يرجع إلى طبيعتها ۔۔ وإن چیز سے مختص ہے جو ان ستاروں کی تأثیرات
حفي إدراكها، والرجل سے تعلق رکھتی ہے اگر چہ اس کا ادراک مخفی ہی ہو
إنما اختص بالجرأة والجهورية اور مرد سے بہادری رعب دبدبہ اور ان سے ملتی
ونحوهما لمعنى فى مزاجه، فلا جلتی (خصوصیات) کا اُن کے مزاج پر اثر ہوتا
تنكر أن يكون لحلول قوی ہے۔ اس لئے تو اس امر سے انکار نہ کر کہ جس طرح
الزهرة والمريخ بالأرض أثر ان طبائع خَفِیہ کا اثر ہوتا ہے اُسی طرح زہرہ اور
كأثر هذه الطبائع الخفية۔ مریخ کی تأثیرات کا زمین پر حلول کا اثر ہوتا ہے۔

وثانيهما وجة يُشبه قوّةً روحانية اور ان میں دوسرا پہلو ایسی قوت روحانیہ سے مشابہ
مشتركة مع الطبيعة، وذلك ہے جس کا فطرت سے اشتراک ہے اور یہ اُس
مثل قوة نفسانية في الجنين من قوت نفسانیہ کے مشابہ ہے جو جنین میں اُس کی ماں
قِبَل أُمه وأبيه ۔ والــمــواليــد اور اُس کے باپ کی طرف سے پائی جاتی ہے۔ اور
بالنسبة إلى السماوات والأرضين مواليد (یعنی نباتات، حیوانات، جمادات) کو
كالجنين بالنسبة إلى أبيه آسمانوں اور زمین سے وہی نسبت ہے جو جنین
وأمه، فتلك القوة تهيّء العالم کو اپنے ماں اور باپ سے ہوتی ہے۔ پس یہ قوت
لفيضان صورة حيوانية ثم إنسانية۔ (پہلے تو) عالم کو حیوانی صورت اور پھر انسانی
ولحلول تلك القوى بحسب صورت کے فیضان کے لئے تیار کرتی ہے اور فلکی
الاتصالات الفلكية أنواع، ولكل اتصالات کے لحاظ سے ان تأثیرات کا حلول کئی
نوع خواص، فأمعن قوم فی طرح سے ہوتا ہے اور ہر نوع کے لئے خواص
هذا العلم فحصل لهم علم ہیں ۔ پس ایک قوم نے اس علم میں غور و خوض کیا
النجوم۔۔ يتعرفون به الوقائع تو انہیں علم نجوم حاصل ہو گیا۔ جس کے ذریعہ وہ
الآتية۔ غير أن القضاء إذا آئندہ کے واقعات سے واقف ہو جاتے ہیں۔ لیکن
انعقد على خلافه جعل جب قضاء وقد ر اس کے خلاف مقرر ہو جاتی ہے تو
قوة الكواكب متصورةً بصورة ستاروں کی تأثیر کو ایک دوسری صورت میں ظاہر
أخرى قريبة من تلك الصورة کر دیتی ہے۔ جو اس پہلی صورت کے قریب تر
وأتم الله قضاءه من غير أن ہوتی ہے۔ اور اللہ اپنی قضاء وقدر کو مکمل کرتا ہے
ينخرم نظام الكواكب فی بغیر اس کے کہ ستاروں کے خواص کے نظام میں
خواصها۔
تم كلامه، رحمه الله۔
کوئی خلل واقع ہو۔“
یہاں حجۃ اللہ البالغہ کے مصنف کا کلام ختم ہوا۔

فانظر أيها العزيز ۔۔ كان الله پس اے عزیز! غور کر۔ اللہ تیرے ساتھ ہو کہ
معك۔۔ إن هذا القائل بتأثير ستاروں کی تأثیرات کا قائل یہ شخص علماء ہند میں
النجوم عالم ربانی من علماء سے ایک عالم ربانی ہے جو اپنے زمانے کا مجدد
الهند، وكان هو مجدد زمانہ تھا۔ جس کے فضائل اس ملک میں ظاہر و باہر ہیں
وفضائله متبيّنة في هذه الديار
اور وہ بڑوں اور چھوٹوں کی نگاہ میں امام ہے اور
وهو إمام في أعين الكبار والصغار مومنوں میں سے کوئی بھی ان کی بلندشان میں
ولا يختلف في عُلو شأنه أحد من اختلاف نہیں رکھتا ۔ پس ہلاکت ہے اُن لوگوں
المؤمنين۔ فويل للذين يطيلون کے لئے جو ایک بے حیا، بے باک شخص کی طرح
لسْنَهم لتكفير المسلمین کالوقاح اپنی زبانیں مسلمانوں کی تکفیر کے لئے دراز
المتسلطة، ولا يتفكرون فی کرتے ہیں۔ اور اپنے ائمہ کے ارشادات پر غور
كلمات أئمتهم، ويريدون أن نہیں کرتے اور وہ چاہتے ہیں کہ کافروں کی
يزيدوا الكفار ويُقللوا أهل تعداد کو زیادہ اور مسلمانوں کی تعداد کو کم کریں اور
الإسلام، ويريدون أن يُلْقُوا الاَمةَ خواہش رکھتے ہیں کہ امت مسلمہ کو سخت فتنے میں
في فتنة صماء يكفر بعضهم بعضا ڈال دیں کہ بعض بعض کو کافر قرار دیتے ہیں اور
ويبيعون الإيمان الفضالة المأكل اپنے ایمانوں کو دستر خوان کے پس خوردہ ٹکڑوں
وثمالة المنهل، ويسقطون اور گھاٹ کے بچے کھچے پانی کی خاطر بیچ و
كالذباب على فیح و مخاط ہیں اور پیپ، رینٹھ اور لوگوں کے پاخانے پر
وبراز الناس، ويتركون وردًا لکھیوں کی طرح گرتے ہیں اور گلاب، ریحان،
وريحانا و مسكا و عنبرا وأنهار مشک عنبر اور صاف پانی کی نہروں کو ترک
ماء معين ۔ ثم اعلم أن الفاضل کرتے ہیں ۔ پھر یہ بھی جان لے کہ جس فاضل
الذي كتبنا قليلا من كلامه شخص کے کلام کا تھوڑا سا حصہ ہم نے لکھا ہے۔
دیتے

قال في ”فیوض الحرمين أزيد من اُس نے (کتاب ) فیوض الحرمین“ میں اس سے بھی
هذا، فلنذكر قليلا من عباراته التي زیادہ لکھا ہے پس ہم اُس کی عبارتوں کا تھوڑا سا حصہ
فيها بيان تأثير النجوم والأفلاك جوستاروں اور افلاک کی تأثیرات سے تعلق رکھتا ہے
وهي هذه:
یہاں بیان کرتے ہیں ۔ اور وہ عبارتیں یہ ہیں :۔
ربما لم يكن الرجل شريفا في بسا اوقات ایک شخص اپنی اصل میں اعلیٰ استعدادوں
الأصل، ولكنه ولد في زمان تقضى کا حامل نہیں ہوتا لیکن وہ ایسے زمانے میں پیدا ہوتا
الاتصالات الفلكية يومئذ نباهة ہے کہ اُس وقت فلکی اتصالات اس کی شرافت نسب
نسبه۔ وأرى أن ذلك بنوع کا تقاضا کرتے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ اس
امتزاج زحل مع الشمس وقت ہوتا ہے جب زحل کا سورج اور مشتری کے
والمشترى، بحيث يكون الزحل ساتھ ایک لحاظ سے امتزاج ہو اور اس امتزاج کی
مرآة ونور الشمس والمشترى صورت یہ ہوتی ہے کہ زحل کی حیثیت ایک آئینے
منعكسا فيه، فحينئذ يكون ۔۔ والله کی ہو اور سورج اور مشتری کا نور اس میں منعکس ہو
أعلم۔۔ براعة النسب والنباهة من رہا ہو۔ پس اس کی وجہ سے اُس وقت نسب اور
أجله۔ ويكون ذلك الاتصال | شرافت کا کمال پیدا ہوتا ہے۔ واللہ اعلم ۔ اور یہ
بحيث ينحفظ في صورته المفاضة اتصال اس طرح ہوتا ہے کہ اس اتصال کا اثر اس
حُكم هذا الاتصال كما ينحفظ فی کی عطا کی جانے والی صورت پر اس طرح محفوظ ہو
الأولاد أشكال الوالدين جاتا ہے جس طرح اولاد میں والدین کے نقوش
وتخاطيطهما، وهذا الرجل ليس له اور خدّ و خال آجاتے ہیں حالانکہ اس مولود کو شرف
موروثی طور پر حاصل نہیں ہوتا ۔“
شرق موروث۔
ثم قال في مقام آخر من كتابه پھر اُنہوں نے اپنی کتاب ” فیوض الحرمین میں
ایک اور جگہ فرمایا ہے کہ :۔
الفيوض“

هاك ما فهمني ربي۔۔۔ اس بارے میں میرے رب نے جو مجھے سمجھایا
أنه يجيء من مدد السماء ہے وہ یہ ہے کہ پہلے آسمان کی مدد سے نقول ، باہمی
الأولى نقول وتوسطات ،وزی، روابط اور لباس کا نزول ہوتا ہے اور دوسرے
ومن السماء الثانية قواعد آسمان میں منضبط قواعد ہیں جو لکھے جاتے اور تحریر
منضبطة، فتُكتب وتُسطر میں لائے جاتے ہیں اور جنہیں سیکھا جاتا ہے
اور وہ نسل در نسل منتقل ہوتے ہیں۔ اور وہ سینوں وتعلم وتُؤثر كابرا عن كابر،
وتوقر بها الصدور وتُمَلأُ به میں ڈالے جاتے ہیں اور جن سے صحیفے پر کئے
جاتے ہیں۔ اور تیسرے آسمان سے قدرتی رنگ
الصحف، ومن السماء الثالثة
لون طبعی، فتصير طبيعته
آتا ہے جو (انسان) کی طبیعت بن جاتا ہے
اور طبائع اس کی طرف مائل ہوتی ہیں اور اس کے
وتميل إليه الطبائع وتهيج لئے اپنی حمیت کی وجہ سے جوش مارتی ہیں۔ پس وہ
لها حمية منهـم فـيـحـمـونـهـا
اس کی حفاظت کرتے اور مدد کرتے ہیں۔ اور اس
وينصرونها ويناضلون دونها کے لئے برسر پیکار رہتے ہیں۔ اور اس سے ایسی
ويحبونها كحب الأموال والأولاد محبت کرتے ہیں جیسے وہ اموال، اولاد اور نفوس
والأنفس۔ و من السماء الرابعة سے محبت کرتے ہیں۔ اور چوتھے آسمان سے
غلبة وقوة وتسخير، فيكون مسخَّرًا غلبه، قوت اور تسخیر نازل ہوتی ہیں جن کی وجہ
لها أكابر الناس وأصاغرهم، سے لوگوں کے سب چھوٹے بڑے اور ان کے
عــلــمــاؤهم وأمراؤهم، ومن علماء وامراء اُس کے لئے مسخر کر دیئے جاتے
السماء الخامسة نكاية وشدة ہیں ۔ اور پانچویں آسمان سے تکلیف اور سختی
فلن ترى منكرا لها إلا وقد نازل ہوتی ہیں اور تو دیکھے گا کہ اس کا ہر منکر
امتحن بالمحن، وابتلى بالبلايا مصائب میں گرفتار اور دکھوں میں مبتلا کیا جاتا ہے۔

ولعن وعوقب كأن من الغیب اور اُس پر لعنت کی جاتی ہے اور عذاب دیا جاتا
ناصرا لها۔ ومن السماء السادسة ہے۔ گویا غیب سے کوئی اس کی مدد کر رہا ہے اور
هداية معظمة، فيكون سببا چھٹے آسمان سے عظمت والی ہدایت نازل ہوتی ہے
لاهتدائهم و مثابة للناس جس کی وجہ سے وہ شخص اُن کی ہدایت کا سبب بن
جاتا ہے اور لوگوں کے کمالات کے لئے ان کا مرجع
إلى كمالهم۔ ومن السابعة
بن جاتا ہے۔ اور ساتویں آسمان سے ایک دائمی الشرق الدائم الذي كالندب
شرف عطا ہوتا ہے۔ جو پتھر میں اُس نقش کی طرح
في الحجر لا يزال حتى
تُمزّع أوصاله وتقطع
ہوتا ہے کہ جب تک پتھر کے جوڑ جوڑ الگ نہ کئے
جائیں اور اُس کے اجزاء کاٹے نہ جائیں وہ اُس میں
أجزاؤه۔ فهذه أركان سبعة
☆
نلتم في الملأ الأعلى،
رہتا ہے۔ پس یہ سات ارکان ہیں جو ملا اعلی
میں آپس میں مل جاتے ہیں اور ایک متناسب جسم
فيكون جسدا مسوى فيهم، بن جاتا ہے۔ پھر تدگی اعظم (ان میں سے سب
فيُنفخ من التدلى الأعظم جذب
فمن تلبس بتلك الأذكار
سے بڑی قوت مؤثرہ) کی طرف سے اُس جسم میں
فيها بمنزلة الروح في الجسد، جذب کی روح پھونکی جاتی ہے جو اس کے لئے
وہی حیثیت رکھتی ہے جو ایک انسانی جسم میں روح
والأفكار، وتزين بذلك کی ہوتی ہے۔ پھر جو ان اذکار وافکار کالباس
الزى شملته الرحمة الإلهية، زيب تن کر لیتا ہے اور اس سے آراستہ ہو جاتا ہے
وأتـــاه الـــجذب من فوقه تو رحمت الہی اُسے ڈھانپ لیتی ہے تو اس کے
ومن تحته ويمينه وشماله پاس ،اوپر، نیچے، دائیں، بائیں سے اور ایسی جگہ
ومن حيث لا يحتسب ۔ ثم يربى سے جس کا گمان بھی نہیں ہو سکتا جذب آتا ہے۔ پھر
هذا الطفل سادات الملأ الأعلى، سردارانِ ملا اعلی اس بچے کی تربیت کرتے ہیں۔
ح نلتم سہو کتابت ہے ۔ درست لفظ تلتئم“ ہے۔ (ناشر)

ويـــخـــدمـــه الـملأ السافل ، فلا اور مَلا أَسفَل اُس کی خدمت کرتے ہیں۔ اس طرح
يزال يتقرر أمره و يزداد اُس کا معاملہ قرار پکڑتا جاتا ہے اور اُس کی شان بڑھتی
شأنه، حتى يأتي أمر الله جاتی ہے۔ یہاں تک کہ اللہ کا امر اُس پر نازل ہوتا
على ذلك۔ فهذه هي الطريقة ہے۔ پس یہی طریقت ہے، مذہب کے فروع اور
وقس عليه المذهب في أصول کو تو اس پر قیاس کر لے۔ پس ہر وہ شخص جو
الفروع والأصول۔ فكل دعوی کرے کہ اللہ تعالیٰ نے اُسے کوئی اور طریقہ یا
من ادعى أن الله تعالى مسلک عطا کیا ہے اور وہ شخص جسے یہ طریق عطا کیا ہو
أعطى طريقة أو مذهبا ولم يكن وه ايسا نہ ہو کہ جیسا ہم نے بیان کیا ہے تو ایسا شخص
الذي أعطى كما وصفنا فقد عجز اپنے اس اعتقاد میں حقیقت حال سمجھنے سے عاجز رہا
عن معرفة الأمر على ما هو عليه۔ ہے۔ پھر ہر کوئی ایسا ہوتا بھی نہیں کہ اُس کے لئے
ثم ليس كل أحد يُقضى له طریقت دیئے جانے کا فیصلہ کیا جائے اور اللہ کے
بالطريقة، وليس عند الله جزاف پاس کسی چیز میں تخمینہ اور اندازہ نہیں بلکہ وہ ایسی قوم
ولا تخمين في شيء من الأشياء ، کو عطا کرتا ہے جو مبارک اور پاکباز ہو اور اس میں
بل إنما يعطى من جبل مبار کا زکیا ساتوں آسمانوں اور ملا علی و اسفل کی امداد شامل
فيه إمداد الأفلاك السبعة ہوتی ہے۔ اور وہ قوت مقتدرہ ( تدلّی اعظم) کی ایک
والملأ الأعلى والسافل، وله رحمة خاص رحمت ہوتی ہے اور کتنے ہی عظیم معرفت رکھنے
خاصة من التدلى الأعظم۔ وكم من والے عارف ہیں یا مقام فنا میں انتہاء تک پہنچے ہوئے
عارف عظيم المعرفة أو فاني باقي اور مقام بقا میں کمال درجہ رکھنے والے لیکن چونکہ
شديد الفناء سابغ البقاء ليس ( ان کی جبلت ) مبارک اور پاک نہ تھی اس لئے انہیں
بمبارك وزكي فلا يُعطاها۔ وكذلك یہ نعمت عطا نہ ہوئی۔ اور اسی طرح اُس (رحمت
لا يتعاطى حفظها كل أحد خاصہ) کی حفاظت کے کام کا ذمہ ہر شخص نہیں لیتا۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی