انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 12
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
بل لكل أمر رجل خُلق بلکہ ہر کام کے لئے خاص آدمی ہوتا ہے جو اُس کام
له ويُسرت جبلة لذلك كے لئے پیدا کیا جاتا ہے اور اسے اس کام کے
وأما صورة ظهورها فنشأة أخرى کرنے کی جبلّی استعداد دی جاتی۔ ہاں البتہ اس
وراء النشأة المتعارفة حقيقتھا کے ظہور کی صورت معروف حقیقی پیدائش سے
بركة فائضة في الأعراض ما وراء ایک اور پیدائش ہے جس کی برکت اعراض و
والأفعال ۔“
وافعال میں جاری رہتی ہے۔
☆۔
تم كلامه رحمه الله ۔
مصنف کا کلام مکمل ہوا، اللہ اس پر رحم کرے۔
فإن كفّرت أحدًا بهذه اگر تو ان عقائد کی وجہ سے کسی کی تکفیر کرتا ہے تو
العقائد فكفره أولا ، فإن سب سے پہلے اس مصنف موصوف کی تکفیر کر
الفضل للمتقدمين۔
کیونکہ فضیلت متقدمین کے لئے ہے۔
و من اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ
هذا الرجل يحقر معجزات وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص مسیح کے معجزات کی تحقیر
المسيح ويستهزء بها ويقول إنها وتضحيك کرتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ معجزات کچھ بھی
ليست بشيء ، ولو أردتُ لاری نہیں ۔ اور اگر میں چاہوں تو ان جیسا بلکہ ان سے
مثلها بل أكبر منها، ولكنى أکرہ بھی بڑا معجزہ دکھاتا لیکن میں اسے نا پسند کرتا ہوں
ولا أتوجه إليها كالشائقين۔ اور شائقین کی طرح ان کی طرف توجہ نہیں کرتا۔
أما الجواب فاعلم أن المعجزة ليس اس کا جواب یہ ہے کہ معجزہ بندوں کا فعل
من فعل العباد بل من أفعال الله تعالیٰ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے افعال میں سے ہے۔
اعراض “۔ یہ عرض کی جمع ہے۔ عرض وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو جیسے کپڑے پر
رنگ یا کاغذ پر حروف ۔ رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جو ہر۔ (عرض جو ہر
کا نقیض ہے ) ( اردو لغت تاریخی اصول پر شائع کردہ (ترقی اردو بورڈ ) کراچی ۔ جلد ۱۳ صفحہ۳۶۸)۔
فما كان لرجل أن يقول أن أفعل کوئی شخص یہ کہنے کا مجاز نہیں کہ میں اپنے اختیار اور
كذا وكذا باختيارى وإرادتي وما ارادے سے یہ یہ کام کروں گا ۔ انسان جو اپنے
يفعل إنسان باختياره وإرادته اختیار، ارادے اور تدبیر سے کرتا ہے وہ انسانی
وتدبيره فهو فعل من أفعال افعال میں سے ایک فعل ہے اور ہم اُس کا نام معجزہ
الإنسان، ولا نسميه معجزة بل هو نہیں رکھتے بلکہ وہ ایک منصوبہ یا جادو ہے۔ پس
مكيدة أو سحر۔ فافهم يا أخي اے میرے بھائی ! اللہ تعالیٰ تجھے رشد میں
زادك الله رشدا ۔۔ أني ما قلت بڑھائے تو ذہن نشین کرلے میں نے ایسے نہیں
كما فهم المستعجلون، بل قلت کہا جیسے جلد بازوں نے سمجھا ہے بلکہ میں نے ایک
متكلما بزى رجل محمدی مرد محمدی کے پیرائے میں اپنے آقا و مولا محمد مصطفیٰ
نظرًا على فضل كان على سيدنا خاتم النبین پر جو فضل تھا اس کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ
محمدن المصطفى خاتم النبيين۔ بات کہی ہے۔
وما ضحكت على المسيح وما میں نے نہ تو مسیح (علیہ السلام ) کی تضحیک کی اور
استهزأت بمعجزاته، بل كان نہ ہی اُن کے معجزات سے استہزاء کیا ہے بلکہ میری
مرادي من كلماتي كلها أنا أُوتينا ساری گفتگو کا مقصد یہ تھا کہ ہمیں ایک کامل دین اور
دينا كاملا ونبيا كاملا، ولا شك كامل نبی عطا کیا گیا ہے اور لا ریب یقیناً ہم ہی
أنا نحن خير أمة أخرجت للناس بہترین امت ہیں جو لوگوں کے فائدے کے لئے
فكم من كمال يوجد في الأنبياء پیدا کی گئی ہے۔ پس کتنے ہی کمال ہیں جو حقیقی طور
بالإصالة، ويحصل لنا أفضل منه پر انبیاء میں پائے جاتے ہیں اور ( یہ کمال ) اس سے
وأولى منه بالطريق الظلى، وهذا افضل و اعلیٰ شکل میں ظلی طور پر ہمیں حاصل ہیں۔
فضل الله يؤتيه من يشاء۔ ألا ترى إلى اور یہ اللہ کا فضل ہے۔ وہ جسے چاہتا ہے عطا کر دیتا
قول رسول الله صلى الله علیه وسلم ہے۔ کیا تو رسول اللہ ﷺ کے ارشاد پر غور نہیں کرتا
إذ قال : إن في الجنة مكانا لا يناله جب آپ نے فرمایا: کہ جنت میں ایک مکان ہے
إلا رجل واحد وأرجو أن أكون جس تک صرف ایک ہی شخص پہنچے گا اور میں اُمید رکھتا
أنا هو، فبكى رجل من سماع ہوں کہ وہ میں ہی ہوں گا۔ یہ بات سن کر ایک شخص
الله
صلى
صلى الله
هذا الـ الكلام وقال يا رسول اللہ روپڑا اور آپ سے عرض کی: یا رسول اللہ ﷺ! میں
صلى الله عليه وسلم، لا أصبر آپ کی جدائی برداشت نہیں کر سکوں گا اور مجھ سے
على فراقك، ولا أستطيع أن یہ نہیں ہو سکے گا کہ آپ یہ کسی اور جگہ ہوں اور میں پ علیہ او
تكون في مكان وأنا في مكان بعيد آپ سے دور کسی اور جگہ پر آپ ﷺ کے روئے
عنك محجوبا عن رؤية مبارک کے دیدار سے محروم ہوں ۔ اس پر رسول
وجهك، فقال له له رسول الله صلى اللہ ﷺ نے اُس سے فرمایا کہ تم میرے ساتھ اور
الله عليه وسلم أنت تكون میرے ہی مکان میں ہوگے۔ پس دیکھ کہ کس
معى وفي مكاني فانظر كيف فضّله طرح (اللہ ) نے اُسے اُن انبیاء پر فضیلت دے
على الأنبياء الذين لا يجدون دى جو اس مکان کو نہیں پاسکیں گے۔ پھر اللہ تعالیٰ کے
ذلك المكان۔ ثم انظر إلى قوله اس ارشاد اور دعا کو بھی پیش نظر رکھ جو اُس نے ہمیں
تعالى ودعائه الذي علمنا سکھائی، یعنی اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ یا پر
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ، فإنا ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم سب انبیاء کی پیروی
أُمرنا أن نقتدى الأنبياء كلهم كريں اور الله سے اُن (انبیاء) کے کمالات
ونطلب من الله كمالاتهم، ولما طلب کریں ۔ اور جبکہ انبیاء انبیاء کے کمالات متفرق
كانت كمالات الأنبياء كأجزاء اجزاء کی مانند ہیں اور ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے
متفرقة وأمرنا أن نطلبها كلها كه ہم ان سب ( کمالات ) کو طلب کریں
لے ہمیں سیدھے راستہ پر چلا ، ان لوگوں کے راستہ پر جن پر تو نے انعام کیا۔ (الفاتحة: ۷،۶ )
صلى
ونجمع مجموعة تلك الأجزاء اور ان تمام اجزاء کے مجموعہ کو اپنی ذات میں جمع
في أنفسنا، فلزم أن يحصل لنا کریں تو یہ لازم ہے کہ ہمیں ظلی رنگ میں اور
شيء بالظلية ومتابعة رسول الله رسول اللہ ﷺ کی متابعت میں وہ چیز حاصل ہو
صلى الله عليه وسلم ما لم يحصل جائے جو دیگر انبیاء کو فرداً فرداً حاصل نہیں ہوئی۔
لفرد فرد من الأنبياء وقد اتفق اور علماء اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ کبھی کوئی
علماء الإسلام أنه قد يوجد فضيلة جزوى فضيلت غیر نبی میں ایسی بھی پائی جاتی ہے جو
جزئية في غير نبی لا توجد فی نبی میں نہیں پائی جاتی ۔ پھر تو ابن سیرین کے کلام
نبي۔ ثم انظر إلى كلام ابن سيرين پر غور کر کہ جب اُن سے مہدی کے مرتبے کے
حين سئل عن مرتبة المهدى ۔۔ متعلق سوال کیا گیا اور پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے
وقيل أهو كأبي بكر فی فضائله فضائل میں ابوبکر کی مانند ہوگا ؟ تو اُنہوں نے
قال بل هو أفضل من بعض الأنبياء فرمایا: بلکہ وہ بعض انبیاء سے بھی افضل ہوگا۔ اس
۔ وما اختلف اثنان من علماء هذه اُمت کے علماء میں سے دو نے بھی اس بات میں
الأمة في أن الفضائل الظلية التي اختلاف نہیں کیا کہ وہ ظلی فضائل جو اس امت
توجد في هذه الأمة قد تفوق بعض میں پائے جاتے ہیں وہ کبھی کبھی اُن بعض
الفضائل التي توجد في الأنبياء فضائل پر فوقیت لے جاتے ہیں جو دیگر انبیاء
بالأصالة، ولذلك قيل إن الأنبياء میں اصالتاً پائے جاتے ہیں ، اسی لئے کہا گیا ہے
السابقين كانوا ينظرون إلى هذه کہ سابق انبیاء اس امت کو رشک کی نگاہ سے
الأمة بعين الغبطة، وتمنى أكثر هم دیکھتے تھے اور اُن میں سے بیشتر نے یہ تمنا کی کہ
أن يكونوا منهم۔ فلو لم يكن في وه اس امت ) میں سے ہو جا ئیں۔ پس اگر
هذه الأمة شيء من أنواع الفضائل اس امت میں فضائل کی اقسام سے کوئی ایسی چیز
التي لم توجد في أنبياء بني إسرائيل نہ ہوتی جو بنی اسرائیل کے انبیاء میں نہ پائی گئی
فلم سألوا ربهم أن يجعلهم من هذه تو انہوں نے اپنے رب سے یہ سوال کیوں کیا کہ
الأمة وأما كراهتنا من بعض وہ انہیں اس امت سے بنا دے۔ جہاں تک مسیح
معجزات المسيح فأمر حق کے بعض معجزات کو پسند نہ کرنے کی بات ہے تو یہ
وكيف لا نكره أمورًا لا توجد درست بات ہے، ہم اُن اُمور کو کیسے پسند کر سکتے
حلتها في شريعتنا مثلا ۔۔ قد کُتب ہیں جو ہماری شریعت میں حلال نہیں ہیں ۔ مثلاً
في إنجيل يوحنا الإصحاح الثاني انجيل يوحنا کے دوسرے باب میں ہے کہ عیسی کو
أن عيسى دعى مع أُمّه إلى العُرس آپ کی والدہ کے ساتھ ایک شادی میں مدعو کیا گیا
وجعل الماء خمرا من آنية ليشرب اور آپ نے ایک برتن کے پانی کو شراب بنا دیا تا
الناس منها ۔ فانظر ۔۔ كيف لا نكره كه لوگ اس میں سے پئیں ۔ سو دیکھ کہ ہم اس قسم
مثل هذه الآيات فإنا لا نشرب کے معجزات کو ناپسند کیوں نہ کریں کیونکہ نہ تو ہم
الخمر، ولا نحسبه شيئا طيبا، شراب پیتے ہیں اور نہ ہی ہم اسے کوئی طیب شے
فكيف نرضى بمثل هذه الآية؟ سمجھتے ہیں۔ پس ہم اس قسم کے معجزے پر کیسے
وكم من أمور كانت من سنن راضی ہو جائیں؟ اور کتنے ہی ایسے امور ہیں جو
الأنبياء ، ولكنا نكرهها ولا نرضى سنن انبیاء میں سے ہیں لیکن ہم اُنہیں ناپسند
بها، فإن آدم صفی الله ۔۔ کان کرتے ہیں۔ اور اُن پر راضی نہیں ۔ آدم صفی اللہ
يُزوّج بنته ابنه ونحن لا نحسب اپنی بیٹی کی شادی اپنے بیٹے سے کر دیتے تھے لیکن
هذا العمل حسنًا طيبا في زماننا، ہم اپنے اس زمانے میں اس عمل کو اچھا اور طیب
بل كنا كارهين۔
خیال نہیں کرتے۔ بلکہ ہم اسے نا پسند کرتے ہیں ۔
فلكل وقت حكم، ولكل پس ہر وقت کا الگ حکم اور ہر اُمت کا الگ
أمة منهاج، وكذلك نكره أن طریق کار ہے۔ اور اسی طرح ہمیں یہ ناپسند ہے
يكون لنا آية خلق الطيور، کہ ہمارے لئے پرندے پیدا کرنے کا معجزہ ہو۔
فإن الله ما أعطى رسولنا هذا کیونکہ اللہ نے ہمارے رسول ﷺ عليه کو یہ معجزہ عطا
صلى
الإعجاز، وما خلق نبينا ذبابة فضلا نہیں کیا۔ اور ہمارے نبی ﷺ نے بڑا پرندہ پیدا
عن أن يخلق طيرًا عظيمًا۔ وكان کرنا تو کجا ایک مکھی بھی پیدا نہیں کی۔ اور اس میں
السر في ذلك إعلاء كلمة التوحيد راز اعلاء کلمہ توحید اور لوگوں کو ہر خطرے کی جگہ
وتنجية الناس من كل ما هو كان سے بچانا تھا۔ بلکہ کبھی (اس قسم کا معجزہ ) شرک کے
محل الخطر، بل قد يكون كبذر پیج کی طرح ہو جاتا ہے۔ ہماری کتاب میں ہمارا
الشرك۔ هذا ما كان مرادنا في كتابنا مقصود یہی تھا۔ اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔
و إنما الأعمال بالنيات، فتدبر ساعةً، پس تو تھوڑی دیر کے لئے سوچ۔ شاید اللہ تجھے
لعل الله يجعلك من المصدقين۔ تصدیق کرنے والوں میں سے بنادے۔
و من اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے
هذا الرجل يحسب الملائکة کہ وہ کہتے ہیں کہ یہ شخص فرشتوں کو سورج ،
أرواح الشمس والقمر والنجوم چاند اور ستاروں کی ارواح خیال کرتا ہے۔ تو
أما الجواب فاعلم أنهم قد أخطأوا اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ وہ اس
في هذا، والله يعلم أنى لا أجعل بارے میں غلطی خوردہ ہیں ۔ اللہ جانتا ہے کہ
أرواح النجوم ملائكة، بل أعلم من میں ستاروں کی ارواح کو فرشتے قرار نہیں دیتا
ربي أن الملائكة مدبرات للشمس بلکہ میرے رب نے مجھے یہ علم و
والقمر والنجوم وكل مافی ،سورج چاند ستاروں اور آسمان اور زمین
السماء والأرض، وقد قال اللہ میں موجود ہر چیز کی تدبیر کرنے والے ہیں ۔
تعالى إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا عَلَيْهَا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا
حافظ ، وقال فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرًا عَلَيْهَا حَافِظ نیز فرمایا فَالْمُدَبِرَاتِ أَمْرًا
لے کوئی (ایک) جان بھی نہیں جس پر کوئی محافظ نہ ہو۔ ( الطارق: ۵)
پھر ( قسم ہے ) کسی اہم کام کے منصوبے بنانے والیوں کی ۔ (النازعات:۶)
یہ علم دیا ہے کہ فرشتے ، ۷۹
یہم
ومثل تلك الآيات كثير فی اور ان جیسی اور بہت سی آیات قرآن میں موجود
القرآن، فطوبى للمتدبرين۔ ہیں ۔ پس تدبر کرنے والے کے لئے خوشخبری ہو۔
ومن اعتراضات المکفرین مکفرین کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ
أنهم قالوا إن هذا الرجل ادعى وہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے نبوت کا دعوی کیا ہے
النبوة وقال إني من النبيين۔ أما اور کہتا ہے کہ میں نبیوں میں سے ہوں۔ اس کا
الجواب فاعلم يا أخي أني ما جواب یہ ہے کہ اے میرے بھائی! تو جان لے کہ
ادعيت النبوة وما قلت لهم إنى ميں نے نہ تو نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور نہ ہی میں
نبي، ولكن تعجلوا وأخطأوا نے اُنہیں کہا ہے کہ میں نبی ہوں ۔ لیکن ان لوگوں
في فهم قولی، و ما فگر و احق نے جلد بازی سے کام لیا اور میری بات سمجھنے میں غلطی
الفكر بل اجترأوا على نحتِ بهتان کھائی ہے اور پوری طرح سے غور و فکر نہیں کیا۔ بلکہ
مبين۔ وتراهم يسارعون إلى کھلی کھلی بہتان تراشی کی جرات کی۔ اور تو انہیں
التكفير ويكفرون بعض المؤمنین دیکھتا ہے کہ وہ کفر کا فتوی لگانے میں جلدی کرتے
ويخادعون البعض، ولا يخفی ہیں۔ بعض مومنوں کو کافر قرار دیتے ہیں اور بع اور بعض کو
على الله ما في صدور الظالمین دھوکا دیتے ہیں اور ظالموں کے سینوں میں جو کچھ
ومنهم من يعجب الناس قوله بھی ہے وہ اللہ سے مخفی نہیں۔ اور ان میں سے کچھ
ويُقسم بالله أنه على الحق ایسے لوگ بھی ہیں کہ جن کی بات لوگوں کو پسند آتی
وهو أول المبطلين۔ يلبس ہے اور وہ اللہ کی قسم کھاتا ہے کہ وہ حق پر ہے حالانکہ
الحق بالباطل ويغطى الصدق وہ اوّل درجے کا جھوٹا ہے اور وہ حق کو باطل کے
على الكذب، ويسعى سعى ساتھ ملاتا اور جھوٹ کو سچائی بنا کر پیش کرتا ہے اور
العفاريت، وينجس وجه شیاطین جیسی حرکتیں کرتا ہے اور روئے زمین کو ملمع
الأرض بالتمويهات والتلبیسات کاریوں اور حق و باطل کو گڈ مڈ کر کے ناپاک کرتا ہے
ويفوق بمكره كل مكار، ثم يسمّى اور اپنی فریب کاریوں میں ہر مکار پر فوقیت لے
الصادقين دجالين۔
جاتا ہے اور پھر وہ صادقوں کو دجال کا نام دیتا ہے۔
وما قلت للناس إلا ما اور میں نے لوگوں سے وہی کچھ کہا ہے جو میں نے
كتبت في كتبى من أننى محدث اپنی کتابوں میں تحریر کیا ہے یعنی یہ کہ میں محدث ہوں
ويــكـلـمـنـى الله كما يكلم اور اللہ مجھ سے ویسے ہی ہمکلام ہوتا ہے جیسے وہ
المحدثين۔ والله يعلم أنه محدثوں سے ہمکلام ہوتا ہے۔ اور اللہ جانتا ہے کہ
أعطاني هذه المرتبة، فكيف اُسی نے مجھے یہ رتبہ عطا فرمایا ہے۔ پس میں اللہ کی
أرد ما أعطاني الله ورزقنی من عطا اور جو اُس نے مجھے اپنے رزق سے دیا ہے اُسے
رزق۔۔ أ أعرض عن فيض ربّ کیسے رد کر سکتا ہوں ۔ کیا میں ربّ العالمین کے فیض
العالمين وما كان لي أن أدعى سے منہ موڑ لوں؟ اور میرے لئے یہ جائز نہیں کہ میں
النبوة وأخرج من الإسلام والحق دعویٰ نبوت کروں اور اسلام سے خارج ہو جاؤں اور
بقوم كافرين۔ وها إننى لا أصدق کا فرقوم سے جاملوں ۔ اور سُنو کہ میں اپنے الہامات
إلهاما من إلهاماتي إلا بعد میں سے کسی الہام کی تصدیق نہیں کرتا جب تک کہ
أن أعرضه على كتاب الله، وأعلم میں اسے کتاب اللہ پر پیش نہ کرلوں اور میں
أنه كل ما يخالف القرآن فهو جانتا ہوں کہ ہر وہ بات جو قرآن کے مخالف ہو
كذب وإلحاد وزندقة، فكيف جھوٹ ، الحاد اور بے دینی ہے۔ پھر میں مسلمان
أدعى النبوة وأنا من المسلمين؟ ہوتے ہوئے کیسے نبوت کا دعویٰ کر سکتا ہوں۔ اور میں
وأحمد الله على أنى ما وجدت اس بات پر اللہ کی حمد کرتا ہوں کہ میں نے اپنے
إلهاما من إلهاماتي يخالف كتاب الہامات میں سے کسی الہام کو ایسا نہیں پایا جو
الله، بل وجدت كلها موافقا كتاب الله کے مخالف ہو بلکہ میں نے ان سب کو
رب العالمین کی کتاب کے عین موافق پایا۔
بكتاب رب العالمين۔
ومن الناس من يقول إن باب اور بعض لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس امت پر الہام
الإلهام مسدود على هذه الأمة کا دروازہ بند ہے۔ اُنہوں نے قرآن میں اس
وما تدبر في القرآن حق التدبر، طرح تدبر نہیں کیا جیسا کہ تدبر کرنے کا حق ہے اور
وما لقى الملهمين۔ فاعلم أيها نہ وہ ملہموں سے ملے ہیں۔اے دانا شخص تو جان
الرشيد أن هذا القول باطل لے کہ یہ بات بالبداہت باطل ہے اور کتاب
بالبداهة، ويخالف الكتاب والسنة الله ، سنت اور صالح لوگوں کی شہادت کے مخالف
وشهادات الصالحين۔ أما كتاب ہے۔ جہاں تک کتاب اللہ کا تعلق ہے تو تو قرآن
الله۔۔ فأنت تقرأ في القرآن الکریم کریم میں متعدد ایسی آیات پڑھتا ہے جو ہمارے
آيات تؤيد قولنا هذا، وقد أخبر اس قول کی تائید کرتی ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ نے اپنی
الله تعالى في كتابه المحكم عن محکم کتاب میں بعض ان مردوں اور عورتوں کے
بعض رجال ونساء كلّمهم ربهم متعلق خبر دی ہے جن سے اُن کے رب نے مکالمہ
وخاطبهم وأمرهم ونهاهم، وما ومخاطبہ کیا۔ اُنہیں ( بعض امور کا ) حکم دیا اور بعض
كانوا من الأنبياء ولا رسل رب باتوں سے روکا۔حالانکہ وہ رب العالمین کے
العالمين۔ ألا تقرأ في القرآن وَلَا نبیوں اور رسولوں میں سے نہ تھے۔ کیا تو قرآن
تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّارَ ادُّوهُ میں نہیں پڑھتا کہ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي
إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ۔ إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ
فتدبر أيها المنصف العاقل كيف اے عقلمند منصف ! غور کر کہ اُمتوں میں سے اس
لا يجوز مكالمات الله ببعض رجال بہترین امت کے بعض مردوں کے ساتھ اللہ کے
هذه الأمة التي هي خير الأمم وقد مكالمات کیوں جائز نہیں جبکہ اللہ نے تم سے پہلے گزری
كلم الله نساء قوم خلوا من قبلکم ہوئی قوموں کی عورتوں کے ساتھ بھی کلام فرمایا ہے۔
لے کوئی خوف نہ کر اور کوئی غم نہ کھا ہم یقیناً اسے تیری طرف دوبارہ لانے والے ہیں اور اسے مرسلین میں سے ( ایک رسول )
بنانے والے ہیں۔ (القصص: ۸)
وقد أتاكم مثل الأولين اور تمہارے پاس گزشتہ لوگوں کی مثالیں موجود
فإن كان بعض الناس في شك من ہیں ۔ اگر کچھ لوگوں کو میرے کو میرے الہام کے بارے ۸۰
إلهامي، وكان لهم عجب من أن میں شک ہے اور اُنہیں اِس بات پر تعجب ہے
يخاطب الله أحدا من هذه الأمة له الله اس امت کے کسی فرد کو بغیر اس کے کہ
ويكلمه من غير أن يكون نبيا ۔۔ فلم لا وہ نبی ہو، مخاطبہ و مکالمہ کا شرف بخشے اگر وہ
يحكمون القرآن فيما شجر بينهم؟ مومن ہیں تو پھر وہ کیوں اپنے باہمی متنازعہ
ولم لا يردون الأمر إلى الله ورسوله فيه معاملے میں قرآن کو اپنا حکم نہیں بناتے
إن كانوا مؤمنين وقد قال الله تعالی : اور اس معاملے کو کیوں اللہ اور اُس کے رسول
لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا، کی طرف نہیں لوٹاتے ۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ
وقال إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا الله نے فرمایا ہے کہ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ
ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ الدُّنْيَات نیز فرمایا: إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا
الَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَئِكَةُ
الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ - نَحْنُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ
أوْلِيَؤُكُمْ فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَفِي الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ نَحْنُ أَوْلِيَؤُكُمْ
الْآخِرَةِ ۚ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ وَلَكُمْ فِيهَا مَا
أَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْعُوْنَ، تَشْتَهِيَ اَنْفُسُكُمْ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْعُوْنَ ۔
لے اُن کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری ہے۔ (یونس : ۶۵)
ے یقینا وہ لوگ جنہوں نے کہا اللہ ہمارا رب ہے، پھر استقامت اختیار کی ، اُن پر بکثرت فرشتے نازل ہوتے ہیں کہ خوف نہ کرو
اور غم نہ کھاؤ اور اس جنت ( کے ملنے ) سے خوش ہو جاؤ جس کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو۔ ہم اس دنیوی زندگی میں تمہارے ساتھی
ہیں اور آخرت میں بھی اور اس میں تمہارے لئے وہ سب کچھ ہو گا جس کی تمہارے نفس خواہش کرتے ہیں اور اس میں تمہارے
لئے وہ سب کچھ ہو گا جو تم طلب کرتے ہو۔ (حم السجدۃ:۳۲٬۳۱)
وقال يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى نیز فرمایا: يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَّشَاءُ
مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ الثَّلَاقِ، مِنْ عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ التَّلاقِ ہے نیز وہ فرماتا
وقال وَيَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانًا، ہے کہ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ فُرْقَانَا ۔ نیز اس نے
وَيَجْعَل لَّكُمْ نُورًا تَمْشُونَ بِه۔ فرمایا که وَيَجْعَل لَّكُمْ نُورًا تَمْشُونَ
فالنور الذي هو الأمر الفارق بين به ايسا نور جو اللہ کے خاص بندوں اور
خواص عباد الله وبين عباد آخرین دوسرے بندوں کے درمیان امر فارق ہے، وہ
هو الإلهام والكشف والتحديث الهام ام، کشف، مکالمہ و مخاطبہ اور گہرے دقیق علوم
وعلوم غامضة دقيقة تنزل على قلوب ہیں جو اللہ کی طرف سے خاص لوگوں کے دلوں
الخواص من عند الله۔ وكذلك پر نازل ہوتے ہیں ۔ اسی طرح اللہ عز و جل
قال عز وجل وَمَنْ يَتَّقِ اللهَ يَجْعَلْ نے فرمایا ہے کہ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ
لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا مَخْرَجًا وَيَرْزُقُهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۔
يَحْتَسِبُ ۔ وأنت تعلم أن الذين يصلون اور تو جانتا ہے کہ وہ لوگ جو تقویٰ اور رب (کریم)
مقامات الكمال من الاتقاء وخوف کی جدائی کے خوف میں انتہائی مقام تک پہنچ جاتے
هجر الرب، لا يبقى لهم هم واهتمام ہیں ، تو انہیں اس رزق کے فکر کا نہ کوئی غم ہوتا
في فكر الرّزق الذي هو حظ الجسم ہے اور نہ اس کی ضرورت باقی رہتی ہے جس
أعنى الخبز واللحم وأنواع الطعام سے جسم محظوظ ہوتا ہے۔ یعنی روٹی ، گوشت اور
والشراب والألبسة، بل ينهضون طرح طرح کے خوردونوش اور ملبوسات، بلکہ وہ
لاكتساب الأموال الروحانية روحانی اموال کمانے کے لئے ہر دم تیار رہتے ہیں
لے اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے اپنے امر سے روح کو اُتارتا ہے تا کہ وہ ملاقات کے دن سے ڈرائے ۔ (المؤمن: ۱۶)
ے وہ تمہارے لئے ایک امتیازی نشان بنا دے گا۔ (الانفال: ۳۰)
سے اور تمہیں ایک نور عطا کرے گا جس کے ساتھ تم چلو گے۔ (الحدید: ۲۹)
اور جو اللہ سے ڈرے اُس کے لئے وہ نجات کی کوئی راہ بنا دیتا ہے۔ اور وہ اُسے وہاں سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے وہ
گمان بھی نہیں کر سکتا۔ (الطلاق: ۴۳)
ويُجذب قلبهم وروحهم وشوقهم اور اُن کا دل ، اُن کی روح اور ان کا شوق مولی کریم
إلى المولى، وإلى رزق يزيد لهم كى طرف اور اُس رزق کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے جو
يقينا ومعرفةً و يُدخلهم في انہیں یقین اور معرفت میں آگے بڑھاتا ہے اور انہیں
الواصلين۔ ولا يريدون الدنيا واصل باللہ لوگوں میں داخل کرتا ہے۔ اور وہ دنیا
وشهواتها ولذاتها، وما كان أعظم اور اُس کی شہوات ولد ات کی خواہش نہیں کرتے۔
مراداتهم الدنيا ولا أن يأكلوا اور اُن کی سب سے بڑی مراد دنیا نہیں ہوتی۔ اور نہ
ويشربوا ويتلفوا أعمارهم فی یہ کہ وہ کھائیں، پیئیں اور اپنی زندگیوں کو کھانا چبانے
الخضم والقضم، ويعيشوا اور چٹخارے لینے میں ضائع کر دیں اور آسودہ حال
كالمترفين۔ فالرزق الذى هو مُراد لوگوں کی طرح زندگی گزاریں۔ پس وہ رزق جو
رجال أولى التقوى إنما هو فيوض صاحب تقوی لوگوں کا مقصود و مطلوب ہوتا ہے۔ وہ
الغيب من الكشف والإلهام صرف كشف، الہام اور مکالمہ ومخاطبہ کے غیبی فیوض
والمخاطبات، ليبلغوا مراتب ہیں تا کہ وہ جملہ مراتب یقین تک رسائی حاصل کر
اليقين كلها، ويدخلوا فی عباد الله لیں ۔ اور اللہ کے عارف بندوں میں داخل ہو
العارفين۔ فقد وعد الله لهم وقال جائیں ۔ پس اللہ نے اُن سے وعدہ کیا ہے اور فرمایا
مَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَّهُ مَخْرَجًا ۔ ہے کہ مَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا - و
وَيَرْزُقُهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ، يَرْزُقُهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ہے اور وہ لوگ جو
وأما الذين يظنون أن الرزق منحصر
یہ خیال کرتے ہیں کہ رزق جسمانی نعمتوں تک
في التنعمات الجسمانية، فقد أخطأوا محدود ہے تو اُنہوں نے بہت بڑی غلطی کھائی ہے
خطأ كبيرًا، وما تدبّروا فی القرآن اور اُنہوں نے قرآن پر اس طرح غور نہیں کیا جیسے
حق التدبر، وكانوا من الغافلين۔ غور کرنے کا حق ہے اور وہ غافلوں میں سے ہیں۔
لے جو اللہ سے ڈرے اُس کے لئے وہ نجات کی کوئی راہ بنا دیتا ہے ۔ اور وہ اُسے وہاں سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے وہ
گمان بھی نہیں کر سکتا ۔ (الطلاق: ۴۳)