انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 13

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

IV
حمامة البشرى
اردو ترجمه
وكذلك قوله تعالى إِذْ يُوحِى اور اسی طرح اللہ تعالیٰ کا یہ قول کہ اِذْ يُوحِی
رَبُّكَ إِلَى الْمَلَئِكَةِ إِنِّي مَعَكُمْ فَثَبِتُوا رَبُّكَ إِلَى الْمَلَكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِتُوا الَّذِينَ
الَّذِينَ آمَنُوا أى هاتوا قلوبهم أمنوا - (یاد کرو) یعنی تم اُن کے دلوں تک پہنچو
وألقوا فيها كلمات التثبيت، يعنى اور اُن میں ثابت قدمی کے کلمات القاء کرو یعنی تم
قولوا لا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا، ان سے کہو سے کہو کہ نہ ڈرو اور نہ ملین ہو اور کچھ اسی نہ نمکین ہو اور کچھ اسی قسم
وكمثله من كلمات تطمئن بھا کے اور کلمات کہو جن سے اُن کے دل مطمئن
قلوبهم۔ فهذه الآيات كلها تدل علی ہوں ۔ پس یہ سب کی سب آیات دلالت کرتی ہیں
أن الله قد يكلم أولياءه ويخاطبهم كه الله اپنے اولیاء سے ہمکلام اور اُن سے مخاطب
ليزداد يقينهم وبصيرتهم وليكونوا ہوتا ہے تا کہ اُن کا یقین اور اُن کی بصیرت بڑھے
من المطمئنين۔
اور تا وہ مطمئن ہو جائیں۔
وكذلك علم الله عباده دعاء اهْدِنَا اور اسی طرح اللہ نے اپنے بندوں کو اِهْدِنَا
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - صِرَاطَ الَّذِيْنَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ - صِرَاطَ الَّذِينَ
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ، ومعلوم أن وَلَا الضَّالِینَ کے کی دعا سکھائی اور یہ معلوم
من أنواع الهداية كشف وإلهام ہی ہے کہ کشف، الہام اور رویاء صالحہ،
ورؤيا صالحة ومكالمات و مخاطبات مكالمات و مخاطبات اور محدثیت ہدایت کی
وتحديث لينكشف بها غوامض القرآن قسمیں ہیں تاکہ ان کے ذریعہ قرآن کے اسرار
ويزداد اليقين، بل لا معنى للإنعام منکشف ہوں اور یقین میں اضافہ ہو۔ بلکہ انعام
من غير هذه الفيوض السماوية، كے ان سماوى فيوض کے علاوہ اور کوئی معنی نہیں
لے (یاد کرو) جب تیرا رب فرشتوں کی طرف وحی کر رہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں پس وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں انہیں ثبات
بخشو (الانفال: ۱۳)
ے ہمیں سیدھے راستہ پر چلا۔ اُن لوگوں کے راستہ پر جن پر تو نے انعام کیا جن پر غضب نہیں کیا گیا اور جو گمراہ نہیں ہوئے۔ ( الفاتحة:۷،۶ )

فإنها أصل المقاصد للسالكين | کيونکہ یہ سالکین کے اصل مقاصد ہیں جو چاہتے
الذين يريدون أن تنكشف عليهم ہیں کہ ان پر معرفت کے دقائق منکشف ہوں اور وہ
دقائق المعرفة، ويعرفوا ربهم فى اس دنیا میں اپنے رب کو پہچان لیں اور محبت اور
هذه الدنيا، ويزدادوا حبًا وإيمانا ایمان میں ترقی کریں اور دنیا سے ناطہ توڑ کر اپنے
ويصلوا محبوبهم متبتلين۔ فلأجل محبوب کا وصال حاصل کریں۔ پس یہی وجہ ہے کہ
ذلك ۔۔ حث الله عباده على أن اللہ نے اپنے بندوں کو ترغیب دلائی کہ وہ اس کی
يطلبوا هذا الإنعام من حضرته، فإنه بارگاہ سے یہ انعام مانگیں، کیونکہ وہ ان کے دلوں
كان عليما بما في قلوبهم من میں موجود وصال ، یقین اور معرفت کی پیاس کو
عطش الوصال واليقين والمعرفة خوب جانتا ہے اس لئے اللہ نے اُن پر رحم فرمایا اور
فرحمهم وأمد كل معرفة للطالبين، جستجو کرنے والوں کے لئے ہر طرح کی معرفت
ثم أمرهم ليطلبوها في الصباح مہیا کی اور پھر انہیں حکم دیا کہ وہ اسے صبح و شام اور
والمساء والليل والنهار، وما شب و روز طلب کریں۔ اور اُس نے یہ حکم اُنہیں
أمرهم إلا بعد ما رضى بإعطاء هذه ان نعمتوں کے دینے پر راضی ہونے کے بعد ہی
النعماء ، بل بعدما قدّر لهم دیا۔ بلکہ اس کے بعد کہ اُس نے ان نعمتوں کا دیا جانا
أن يُرزقوا منها، وبعدما جعلهم اُن كے لئے مقدر کر دیا اور بعد اس کے کہ انہیں
ورثاء الأنبياء الذين أوتوا من قبلهم ان انبیاء کا وارث بنایا جوان سے قبل اصالتاً ہدایت
كل نعمة الهداية علی طریق کی ہر نعمت عطا کئے گئے تھے۔ پس دیکھ کہ اللہ نے
الأصالة۔ فانظر كيف من الله ہم پر کس طرح احسان فرمایا ہے اور ام الکتاب
علينا۔۔ وأمرنا في أم الكتاب ( سورہ فاتحہ ) میں ہمیں حکم دیا ہے کہ ہم اس میں
لنطلب فيه هدايات الأنبياء كلها، انبیاء کی سب ہدایات طلب کریں تا ہم پر ان
ليكشف علينا كل ما كشف عليهم تمام باتوں کا انکشاف ہو جو ان پر کھولی گئی تھیں۔

ولكن بالا تباع والظلية، وعلى لیکن یہ انتباع سے اور ظلیت کے طور پر استعدادات
قدر ظروف الاستعدادات والهمم اور ہمتوں کے ظرف کے مطابق ہوگا۔ پس اگر ہم
فكيف نرد نعمة الله التى ہدایت کے طالب ہیں تو ہم اللہ کی اُس نعمت کو کیسے
أُعدت لنا إن كنا طلباء الهداية؟ رو کر سکتے ہیں جو ہمارے لئے مہیا فرمائی گئی؟ اور
وكيف تنكرها بعد ما أخبرنا عن اصدق الصادقین عال سے خبر پانے کے بعد ہم
أصدق الصادقين۔
کس طرح اس کا انکار کر سکتے ہیں؟
وأما ما ثبت من سنة رسول الله اور جہاں تک اس بات کا تعلق ہے جو اس باب
وآثاره في هذا الباب فاعلم أنه قال میں رسول اللہ ﷺ کی سنت اور احادیث سے
صلى الله
صلى الله عليه و سلم لقد كان ثابت ہے تو جان لو کہ رسول اللہ ﷺ نے مد فرمایا
فيمن كان قبلكم من بني إسرائيل ہے کہ تم سے پہلے بنی اسرائیل میں ایسے مرد
رجال يكلمون من غير أن يكونوا پائے جاتے تھے جو نبی نہ ہوتے ہوئے (اللہ
أنبياء ، فإن يك في أمتى منهم أحد سے ہمکلام ہوتے تھے۔ پس اگر اُن میں سے
فعمر۔ وقال قد كان فيما مضى کوئی میری امت میں ہو تو وہ عمر ہے۔ نیز فرمایا
قبلكم من الأمم محدثون، وإنه إن کہ تم سے پہلی اُمتوں میں محدث پائے جاتے
كان في أمتي هذه منهم فإنه تھے ۔ اور اگر میری اس اُمت میں کوئی محدث ہے تو
عمر بن الخطاب ۔ وجاء فی وہ عمر بن الخطاب ہیں ۔ اور بخاری میں آیت
البخاري في آية وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا
قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي إِلَّا نَبِي إِلَّا إِذَا تَمَنى ل کے متعلق ابن عباس
إِذَا تَمَنَّى الآية عن ابن عباس سے یہ روایت درج ہے کہ آپ اس آیت میں
أنه كان يزيد فيه ولا مُحَدَّثٍ » ، وَلَا مُحَدَّث “ کے الفاظ کا اضافہ کرتے تھے
لے اور ہم نے تجھ سے پہلے نہ کوئی رسول بھیجا اور نہ نبی مگر جب بھی اس نے (کوئی) تمنا کی ۔ (الحج: ۵۳)

يعنى يقرأ وما أرسلنا من قبلك من یعنی آپ اس آیت کو اس طرح پڑھا کرتے تھے وَمَا
رسول ولا نبي ولا محدث۔ وتجد أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي وَلَا
هذا الذكر مفصلا في فتح البارى مُحَدَّث ۔ اور تو اس کا تفصیلی ذکر فتح الباری میں
فلا تُعرِضُ عن الحق بعدما جاء ك، پائے گا۔ پس تو حق کے آجانے کے بعد اس سے
روگردانی نہ کر اور غور کرنے والوں کے ساتھ غور کر۔
وتدبر مع المتدبرين۔
وإني كتبت في بعض کتبی أنّ اور میں نے اپنی بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ
مـقـام التـحـديـث أشدّ تشبها محدثیت کا مقام نبوت کے مقام کے ساتھ گہری
بمقام النبوة، ولا فرق إلا فرق مشابہت رکھتا ہے اور ان میں سوائے قوت اور فعل
القوة والفعل۔ وما فهموا قولی کے اور کوئی فرق نہیں۔ لیکن لوگوں نے میری بات
وقالوا إن هذا الرجل يدعى النبوة ، نہ کبھی اور کہنے لگے کہ یہ شخص نبوت کا دعوی کرتا ہے
والله يعلم أن قولهم هذا كذب اور اللہ جانتا ہے کہ اُن کی یہ بات سراسر جھوٹ ہے
بحت لا يُمازجه شيء من جس میں سچائی کا شائبہ تک نہیں اور نہ ہی کوئی
الصدق، ولا أصل له أصلا، وما اصلیت ہے۔ اور اُنہوں نے یہ بہتان تراشی صرف
نـحـتـوه إلا ليهيــجــوا الناس علی اس لئے کی ہے تا کہ مجھے کافر قرار دینے ، گالیاں
التكفير والسب واللعن والطعن دینے اور لعن و طعن کرنے پر لوگوں کو بھڑ کا ئیں اور
وينهضوا هم للعناد والفساد انہیں عناد اور فساد پر اُبھاریں اور مومنوں کے
ويفرّقوا بين المؤمنين۔
درمیان تفریق پیدا کریں۔
وإني والله أؤمن بالله اللہ کی قسم! یقیناًا، میں اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان
ورسوله، وأؤمن بأنه خاتم رکھتا ہوں اور میرا اس بات پر ایمان ہے کہ آپ
النبيين۔ نعم، قلت إن أجزاء خاتم النبي بین ہیں۔ ہاں البتہ میں نے یہ ضرور کہا ہے کہ نبوت
النبوة توجد في التحديث كُلّها، کے سارے اجزاء محدثیت میں پائے جاتے ہیں۔

ولكن بالقوة لا بالفعل، فالمحدث ليكن بالقوة، نہ کہ بالفعل ۔ پس محدث نبی
نبي بالقوة، ولو لم يكن سد باب بالقوة ہے۔ اور اگر نبوت کا دروازہ بند نہ ہوتا تو
النبوة لكان نبيا بالفعل، وجاز على وه بالفعل نبی ہوتا۔ اور اس بناء پر ہمارا یہ کہنا
هذا أن نقول النبي محدث على جائز ہے کہ نبی علی وجہ الکمال محدث ہے کیونکہ وہ
وجه الكمال، لأنه جامع لجميع ( نبي ) عَلَى وَجْهِ الْآتَمّ وَابْلَغ محدثیت کے
۸۲ كمالاته على الوجه الأتم الأبلغ تمام کمالات کا بالفعل جامع ہے۔ اور اسی طرح
بالفعل، وكذلك جاز أن نقول إن ہمارے لئے یہ کہنا بھی جائز ہوا کہ اپنی استعداد
المحدث نبی بناءً على استعداده باطنیہ کی بناء پر ہر محدث نبی ہے۔ یعنی محدث نبی
الباطني أعنى أن المحدث نبی بالقوۃ ہے۔ اور نبوت کے تمام کمالات محمد محبیت
بالقوة ، وكمالات النبوة جميعها میں مخفی و پوشیدہ ہیں۔ اور ان کے بالفعل ظہور
مخفية مضمرة في التحديث، وما اور خروج کو نبوت کے دروازے کے بند ہونے
حبس ظهورها وخروجها إلى نے ہی روک رکھا ہے۔ اور اسی کی طرف نبی
الفعل إلا سد باب النبوة۔ وإلى كريم ﷺ نے نے ا اپنے اس ارشاد میں اشارہ
ذلك أشار النبي صلى الله علیه فرمایا ہے لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ
وسلم في قوله: " لو كان بَعْدِی عُمَر “ کہ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر
صلى الله
على
صلى الله ۔
نبي لكان عمر وما قال هذا ہوتا ۔ اور حضور ﷺ کا یہ ارشاد صرف اس بناء
الله
إلا بناءً على أن عمر كان محدثا، پر ہے کہ (حضرت) عمر محدث تھے۔ پس
فأشار إلى أن مادة النبوة وبذرها آپ علی آپ ﷺ نے اس بات کی طرف ا طرف اشارہ فرمایا
يكون موجودًا في التحدیث ہے کہ نبوت کا مادہ اور اس کا بیج محد ثیت میں
ولكن الله ما شاء أن يُخرجها موجود ہوتا ہے لیکن اللہ نے یہ نہ چاہا کہ وہ اسے
من مكمن القوّة إلى حيز الفعل مخفی قوت سے حَيَّزِ فعل کی طرف نکال کر لے آئے۔

وإلى ذلك إشارة في قراءة ابن عباس اور اسی کی طرف ابن عباس کی قراءت وَمَا أَرْسَلْنَا
وما أرسلنا من رسول ولا نبى ولا مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِي وَلَا مُحَدَّث میں اشارہ
محدث، فانظر كيف أُدخل الرسل ہے۔ پس غور کر کس طرح رسولوں اور نبیوں اور
والنبيون والمحدثون في هذه القراءة محدّثوں کو اس قراءت میں ایک شان میں داخل کر
في شأن واحد، وبين الله أن كلّهم لیا گیا ہے۔ اور اللہ نے واضح فرما دیا ہے کہ یہ سب
من المحفوظين ومن المرسلين۔
کے سب محفوظ ہیں اور فرستادہ ہیں ۔
ولا شك أن التحديث موهبة بے شک محد ثیت ایک خالص موہبت ہے جو
مجردة لا تنال بكسب البتة۔۔ شانِ نبوت کی طرح محض کسب کے ذریعہ حاصل
كما هو شأن النبوة، ويُكلّم نہیں ہوتی ۔ اللہ محد ثین سے اُسی طرح کلام
الله المحدثین کما یکلم کرتا ہے جس طرح وہ نبیوں سے کلام کرتا ہے
النبيين، ويرسل المحدثین اور محدثوں کو اُسی طرح مبعوث فرماتا ہے جس
كما يرسل الرسل، ويشرب طرح وہ رسولوں کو مبعوث فرماتا ہے اور محدث
المحدث من عين يشرب اُس چشمے سے پیتا ہے جس سے نبی پیتا ہے۔
فيها النبي، فلا شك أنه نبی پس بلا شبہ وہ (محدث) نبی ہوتا اگر یہ دروازہ بند
صلى الله
صلى الله
لولا سد الباب، وهذا هو السر نہ ہوتا ۔ اور یہی وہ راز ہے جو رسول اللہ علی
في أن رسول الله صلى الله علیه نے (حضرت) عمر فاروق کا نام محدث رکھا
وسلم إذا سمى الفاروق محدثا ہے۔ پس آپ علی ﷺ نے نے ار اپنے (مذکورہ) قول
فقفى على أثره قوله لو كان کے بعد فرمایا لَوْ كَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَ عُمَر
بعدى نبى لكان عمر ، وما كان يعنى میرے علاوہ اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا ۔
هذا إلا إشارة إلى أن المحدث اور یہ اس بات ہی کی طرف اشارہ تھا کہ محدث
يجمع كمالات النبوة في نفسه، اپنی ذات میں کمالات نبوت جمع رکھتا ہے

و لا فرق إلا فرق الظاهر اور فرق صرف ( نبوت کے ) ظاہر اور باطن
والباطن، والقوة والفعل۔ فالنبوة اور بالقوۃ اور بالفعل ہونے کا ہے۔ درحقیقت
شجرة موجودة في الخارج مثمرة نبوت خارج میں موجود اپنی حد ( کمال ) کو پہنچا
بالغة إلى حدها، والتحدیث ہوا ایک بار آور درخت ہے اور محد ثیت ایک پیج
كمثل بذر فيه يوجد في القوة کی طرح ہے جس میں بالقوۃ وہ سب کچھ موجود
كل ما يوجد في الشجر بالفعل ہے جو درخت میں بالفعل اور خارج میں
وفي الخارج۔ وهذا مثال واضح پایا جاتا ہے اور یہ دین کے معارف کے طلبگاروں
للذين يطلبون معارف الدین کے لئے ایک واضح مثال ہے اور اسی کی طرف
وإلى هذا أشار رسول الله صلى رسول الله ﷺ نے عُلَمَاءُ أُمَّتِي كَانُبِيَاءِ
الله عليه وسلم في حديث علماء بَنِي إِسْرَائِيل “ (یعنی میری اُمت کے علماء بنی
امتى كأنبياء بني إسرائيل، اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں ) والی حدیث میں
والمراد من العلماء المحدثون اشارہ فرمایا ہے اور علماء سے مراد محدث ہیں جنہیں
الذين يُؤتون العلم من لدن ربهم اپنے رب کی طرف سے علم عطا کیا جاتا ہے۔ اور
ويكونون من المكلمين۔
صلى الله
مکالمه مخاطبہ سے مشرف ہوتے ہیں۔
وقد استصعب الفرق بين بعض لوگوں کو محد ثیت اور نبوت کے درمیان فرق
التحديث والنبوة على بعض کرنے میں بڑی دشواری پیش آتی ہے مگر حقیقت
الناس، فالحق أن بينهما فرق یہی ہے کہ ان دونوں میں فرق ہے تو بالقوۃ اور بالفعل
القوة والفعل كما بيّنت آنفا کا جیسا کہ میں نے ابھی درخت اور اُس کے بیج کی
في مثال الشجرة وبذرها، فخُذها مثال میں واضح کیا ہے۔ پس مجھ سے یہ ( نکتہ )
متى ولا تخف إلا الله، وادعو لے لے اور خدا کے سوا کسی سے نہ ڈر۔ اور میں اللہ
الله أن تكون من العارفین سے دعا کرتا ہوں کہ تو عارفوں میں سے ہو جائے۔

هذا ما قلنا في بعض كتبنا استنباطًا یہی وہ بات ہے جو ہم نے احادیث نبویہ اور قرآن
من الأحاديث النبوية والقرآن کریم سے استنباط کر کے اپنی بعض کتابوں میں بیان
الكريم، وما قال بعض السلف فھو کی ہے۔ اور جو کچھ بعض علماء سلف نے کہا ہے وہ
أكبر من هذا، ألا ترى إلى قول ابن اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کیا تو ابن سیرین کے
سيرين أنه ذكر المهدى عنده قول کو نہیں دیکھتا کہ اُن کے پاس مہدی کا ذکر کیا
وسئل عنه هل هو أفضل من گیا اور اُس کے متعلق پوچھا گیا کہ کیا وہ (مہدی)
أبي بكر فقال ما أبو بكر هو أفضل البوبكر سے افضل ہوگا ۔ تو اُنہوں نے فرمایا کہ ابوبکر
کیا ، وہ تو بعض نبیوں سے بھی افضل ہوگا۔
من بعض النبيين۔
هذا ما كتب صاحب "فتح یہی بات ( تفسیر ) فتح البیان کے مصنف صدیق
البيان صديق حسن في كتابه حسن نے اپنی کتاب حجج الکرامہ میں تحریر
الحجج، ومثله أقوال کی ہے۔ اور اسی طرح کے اور اقوال بھی ہیں۔
أخرى ولكنا نتركها خوفا لیکن ہم انہیں طوالت کے خوف سے چھوڑتے
من الإطناب وعليك أن ہیں اور تجھ پر یہ لازم ہے کہ تو پورے انصاف
تدقق النظر بالإنصاف الکامل کے ساتھ باریک نظر سے دیکھے تا تجھ پر اصل حقیقت
ليتضح لك الحق الحقيق واضح ہو جائے اور تو کامیاب ہونے والوں میں
وتكون من الفائزين۔ وقد سے ہو جائے ۔ اور میں نے ہر وہ بات جو ۸۳
بينت لك كل ما هو كلمة جلد بازوں کی نگاہ میں کلمہ کفر ہے تمہارے لئے
الكفر في أعين المستعجلين بیان کر دی ہے۔ لہذا غور کر کہ کہاں یہ بات
فانظر ۔۔ أين هذا وأين ادعاء اور کہاں دعویٰ نبوت؟ سواے برادر من ! تو یہ
النبوة ؟ فلا تظن يا أخي أني قلت مت خیال کر کہ میں نے کوئی ایسی بات کہہ دی
كلمة فيه رائحة ادعاء النبوة ہے جس میں دعوی نبوت کی کوئی بُو پائی جاتی ہو

كما فهم المتهورون في إیمانی جیسا کہ میرے ایمان اور میری عزت پر دیدہ دلیری
و عرضى، بل كُلّ ما قلت إنما سے حملہ کرنے والوں نے سمجھ رکھا ہے۔ بلکہ
قلتها تبيينا المعارف القرآن جب کبھی میں نے یہ بات کہی ہے تو صرف
ودقائقه، وإنما الأعمال بالنيات معارف و دقائق قرآنیہ کی وضاحت کے لئے کہی
ومعاذ الله أن أدعى النبوة بعدما ہے اور اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے۔ معاذ اللہ
جعل الله نبينا وسيدنا محمد کہ میں نبوت کا دعویٰ کروں ۔ بعد اس کے کہ
المصطفى صلى الله عليه و علیه وسلم اللہ نے ہمارے نبی سید و مولا محمد مصطفی علی کو
خاتم النبيين۔
خاتم الانبیاء بنایا ہے۔
ا
صلى الله
ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ
المسيح الموعود لا يأتي إلا عند کہتے ہیں کہ مسیح موعود قیامت کے قریب اور اُس کی
قرب القيامة وظهور أماراتها الكبرى بڑی بڑی علامات کے ظہور کے وقت یعنی یا جوج
يعني ظهور يأجوج ومأجوج، ودابة ماجوج اور دابتہ الارض اور اُس دجال کے ظہور کے
الأرض، والدجال الذي تسير معه وقت جس کے ساتھ ساتھ جنت اور دوزخ چلیں
الجنة والنار، وطلوع الشمس من گے اور سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کے
مغربها، وما ظهر شيء من هذه وقت آئے گا ، حالانکہ ان علامات میں سے کوئی
العلامات۔۔ فمن أين جاء المسيح علامت بھی ابھی ظاہر نہیں ہوئی۔ تو پھر دیگر نشانات
الموعود مع عدم مجیء آیات کے آئے بغیر مسیح موعود کہاں سے آگیا اور اس پر
أخرى؟ وكيف يطمئن القلب علی دل کیسے مطمئن ہو سکتا ہے اور تشفی اور یقین کیسے
هذا وكيف يحصل الثلج واليقين؟ حاصل ہو سکتا ہے؟
أما الجواب فاعلم أن اس (اعتراض) کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ
هذه الأنباء قد تمت كلها، یہ تمام کی تمام پیش خبریاں اسی طرح پوری ہو گئیں

ووقعت كما كان فى الآثار المنتقاة اور وقوع میں آگئیں جیسا کہ اہل ثقہ کی مدوّن و
المدونة عن الثقات، ولكن الناس منتخب احادیث میں وہ موجود ہیں لیکن لوگوں نے
ما عرفوها وكانوا غافلين۔
اُنہیں نہ پہچانا اور غافل رہے۔
والكلام المفصل في ذلك أن اور اس بارے میں تفصیلی کلام یہ ہے کہ
أمارات القيامة على قسمين: قیامت کی نشانیاں دو قسم کی ہیں ۔ علامات صغری
الأمارات الصغرى، والأمارات اور علامات گبری ۔ جہاں تک علامات صغری
الكبرى۔ أما الأمارات الصغرى فقد کا تعلق ہے تو وہ کبھی اپنی ظاہری شکل میں
تبدو وتظهر على صورتها الظاهرة، ظاہر ہوتی ہیں اور کبھی ان کا وجود استعارات
وقد تنكشف وجودها في حلل کے پا کے پیرائے میں منکشف ہوتا ہے۔ لیکن علامات
الاستعارات۔ ولكن الأمارات گرٹی اپنی ظاہری شکل میں بالکل ظاہر
الكبرى فلا تظهر على صورتها نہیں ہوتیں۔ اور اُن کے لئے ضروری ہے کہ
الظاهرة أصلا، ولا بُدَّ فيها أن تظهر
في حلل الاستعارات والمجازات۔
وہ استعارات اور مجازات کے لبادے میں
ظاہر ہوں ۔ اور اس معاملہ میں راز یہ ہے کہ
والسر في هذا الأمر أن الساعة لا تأتى إلا بغتة كما قال الله تعالى قیامت اچانک آئے گی ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ
نے فرمایا: يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ يَسْأَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسُهَا قُلْ
إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي لَا يُجَلِّيْهَا مُرْسَهَا قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي
E
لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقَلَتْ فِي السَّمَوتِ لَا يُجَلِّيْهَا لِوَقْتِهَا إِلَّا هُوَ ثَقُلَتْ فِي
وَالْأَرْضِ لَا تَأْتِيْكُمْ إِلَّا بَغْتَةً السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَا تَأْتِيْكُمْ إِلَّا
يَسْأَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا قُلْ إِنَّمَا بَغْتَةً يَسْتَلُونَكَ كَأَنَّكَ حَفِيٌّ عَنْهَا قُلْ
عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللَّهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ

لَا يَعْلَمُونَ ۔
لَا يَعْلَمُونَ !
اردو ترجمه
وقال في مقام آخر أَفَآمِنُوا آن ایک دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: أَفَأَمِنُوا
تَأْتِيَهُمْ غَاشِيَةً مِنْ عَذَابِ اللهِ أَوْ أَنْ تَأْتِيَهُمْ غَاشِيَةً مِّنْ عَذَابِ اللَّهِ أَوْ تَأْتِيَهُمُ
تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً وَهُمْ لَا السَّاعَةُ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ - قُلْ هَذِهِ
يَشْعُرُونَ ۔ قُلْ هَذِهِ سَبِيلِي ادْعُوا سَبِيلِي اَدْعُوا إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَا
إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنِ اتَّبَعَنِي وَمَنِ اتَّبَعَنِي
نیز سورۃ الانبیاء میں فرمایا کہ )
بَلْ تَأْتِيهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ بَلْ تَأْتِيهِمْ بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ رَدَّهَا
رَدَّهَا وَلَا هُمْ يُنْظَرُونَ ۔
وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ
وقال كَذَلِكَ سَلَكْتُهُ فِي قُلُوبِ نیز فرمایا كَذَلِكَ سَلَكُتُهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ -
الْمُجْرِمِينَ ۔ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِهِ حَتَّى يَرَوْا لَا يُؤْمِنُونَ بِهِ حَتَّى يَرَوُا الْعَذَابَ الْأَلِيمَ -
الْعَذَابَ الْأَلِيمَ ، فَيَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ فَيَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
لَا يَشْعُرُونَ ۔
لے وہ تجھ سے قیامت سے متعلق سوال کرتے ہیں کہ کب اُسے بپا ہونا ہے تو کہہ دے کہ اس کا علم صرف میرے رب کے پاس ہے
اسے اپنے وقت پر کوئی ظاہر نہیں کرے گا مگر وہی وہ آسمانوں اور زمین پر بھاری ہے وہ تم پر نہیں آئے گی مگر دفعہ وہ (اس کے بارہ
میں ) تجھ سے اس طرح سوال کرتے ہیں گویا کہ تو اس کے متعلق سب کچھ جانتا ہے تو کہہ دے کہ اس کا علم صرف اللہ ہی کے
پاس ہے لیکن اکثر لوگ ( یہ بات نہیں جانتے۔ (الاعراف: ۱۸۸)
ے پس کیا وہ اس بات سے امن میں ہیں کہ ان کے پاس اللہ کے عذاب میں سے کوئی ڈھانپ دینے والی (مصیبت) آئے یا
( انقلاب کی گھڑی اچانک آ جائے جب کہ وہ (اس کا کوئی شعور نہ رکھتے ہوں۔ تو کہہ دے کہ یہ میرا راستہ ہے میں اللہ کی
طرف بلاتا ہوں میں بصیرت پر ہوں اور وہ بھی جس نے میری پیروی کی۔ (یوسف: ۱۰۹،۱۰۸)
بلکہ وہ (گھڑی ) اُن تک اچانک آئے گی اور انہیں مبہوت کر دے گی اور وہ اسے (اپنے سے) پرے کر دینے کی طاقت
نہیں رکھیں گے اور نہ ہی وہ مہلت دیئے جائیں گے۔ (الانبیاء: ۴۱)
اسی طرح ہم نے مجرموں کے دلوں میں اس (بات) کو داخل کر دیا ہے۔ (کہ) وہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے یہاں تک
کہ درد ناک عذاب دیکھ لیں ۔ عذاب دیکھ لیں ۔ پس وہ ( عذاب ) ان کی لاعلمی میں ان - الاعلمی میں ان کے پاس اچانک آجائے گا۔ (الشعراء:۲۰۱ تا ۲۰۳)

وقال هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ نیز فرمایا : هَلْ يَنْظُرُونَ إِلَّا السَّاعَةَ أَنْ
أَنْ تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ۔ تَأْتِيَهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا لَا يَشْعُرُونَ !
وقال وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي نیز فرمایا: وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي
مِرْيَةٍ مِنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً مِرْيَةٍ مِنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً أَوْ
أَوْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابُ يَوْمٍ عَقِيمٍ ۔ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ يَوْمٍ عَقِيمٍ
فثبت من قوله عز وجل أعنى وَلَا پس الله عز وجل کے قول وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ
يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِنْهُ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِنْهُ سے یہ ثابت ہو گیا کہ شک
أن العلامات القطعية المزيلة للمرية وشبہ کو دور کرنے والے قطعی نشانات اور ظاہری
والأمارات الظاهرة الناطقة الدالة ناطق نشانیاں جو قرب قیامت پر دلالت کرتی ہیں
على قرب القيامة۔۔ لا تظهر أبدًا، کبھی ظاہر نہ ہوں گی۔ ہاں البتہ وہ نظری نشانات
وإنما تظهر آيات نظرية التى ظاہر ہوں گے جو تاویلات کے محتاج ہوتے ہیں
تحتاج إلى التأويلات، ولا تظهر اور وہ بھی صرف استعارات کے لبادہ میں ظاہر
إلا في حلل الاستعارات، وإلا ہوتے ہیں ۔ ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ آسمان کے
فكيف يمكن أن تنفتح أبواب دروازے کھل جائیں اور ان سے عیسی لوگوں کی
السماء وينزل منها عیسی امام آنکھوں کے سامنے نازل ہوں اور اُن کے ۸۴
أعين الناس وفي يده حربة، وتنزل ہاتھ میں ایک برچھی ہو اور فرشتے اُن کے ساتھ
الملائكة معه، وتنشق الأرض وتخرج نازل ہوں اور زمین پھٹ جائے اور اس میں
منها دابة عجيبة تكلّم الناس سے ایک عجیب جانور نکلے جو لوگوں سے یہ کہے
لے کیا وہ اس کے سوا کچھ اور انتظار کر رہے ہیں کہ (قیامت کی گھڑی ان کے پاس اچانک اس طرح آجائے کہ انہیں پتہ بھی نہ
چلے۔(الزخرف: ۶۷)
ہے اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہمیشہ اس کے متعلق شک میں مبتلا رہیں گے یہاں تک کہ اچانک ان تک انقلاب کی گھڑی
آپہنچے گی یا ایسے دن کا عذاب انہیں آئے گا جو خوشیوں سے عاری ہوگا ۔ (الحج: ۵۶ )

·

آج 10 میں سے 10 باقی