انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 14

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

أن الدين عند الله هو الإسلام، کہ اللہ کے نزدیک اصل دین اسلام ہی ہے۔ اور
ويخرج يأجوج و مأجوج بصورهم ياجوج ماجوج اپنی عجیب شکلوں میں نکلیں اور اُن
الغريبة وآذانهم الطويلة، ويخرج کے کان لمبے ہوں ۔ اور دجال کا گدھا نکلے اور لوگ
حمار الدجال ويرى الناس بين أذنيه اُس کے دوکانوں کے درمیان سترگز کا فاصلہ
سبعون باعًا، ويخرج الدجال ويرى دیکھیں۔ اور دجال نکلے اور لوگ اُس کے ساتھ
الناس الجنة والنار معه والخزائن التي جنت اور دوزخ دیکھیں اور ان خزانوں کو دیکھیں
تتبعه، وتطلع الشمس من مغربها جو اُس (دجال ) کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں اور سورج
كما أخبر عنها رسول الله صلى الله اپنے مغرب سے طلوع ہو، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ
عليه وسلم، ويسمع الخلق أصواتا نے اُس کی نسبت خبر دی ہے۔ اور مخلوق آسمان
متواترة عن السماء أن المهدى خليفة سے لگا تار یہ آوازیں سنیں کہ مہدی اللہ کا
الله، ومع ذلك يبقى الشك خلیفہ ہے اور اس کے باوجود کافروں کے دلوں
والشبهة في قلوب الكافرين۔ میں شک و شبہ باقی رہے۔
ولأجل ذلك كتبت في كتبي اور اسی وجہ سے میں نے اپنی کتابوں میں کئی
غير مرة أن هذه كلها استعارات بار یہ تحریر کیا ہے کہ یہ سب کے سب استعارات
وما أراد الله بها إلا ابتلاء الناس ہیں۔ اور ایسا کرنے میں اللہ کی منشاء صرف یہ
ليعلم من يعرفها بنور القلب ومن
ہے کہ وہ لوگوں کو آزمائے تا اُسے یہ معلوم ہو
يكون من الضالين۔ ولو فرضنا كه كون أن كو نور قلب سے پہچانتا ہے اور کون
أنها تظهر بصورها الظاهرة گمراہوں میں سے ہے اور اگر ہم یہ فرض کر لیں
فلا شك أن من ثمراتها الضرورية له وه ( علامات) اپنی ظاہری شکل میں ظاہر
أن يرتفع الشك والشبهة ہوں گی تو بلا شبہ اس کا لازمی نتیجہ یہ نکلے گا کہ تمام
والمرية من قلوب الناس كلهم لوگوں کے دلوں سے شک و شبہ اور وہم دور ہوگا

كما يرتفع في يوم القيامة، فإذا جیسا کہ قیامت کے دن دور ہوگا۔ پس جب تمام
زالت الشكوك ورفعت الحجب شکوک کا ازالہ ہو گیا اور سب حجاب اُٹھ گئے تو پھر
فأى فـرق بـقـى بعد انكشاف هذه ان (موجود) دنوں میں اور قیامت کے دن میں
العلامات المهيبة الغريبة في تلك ان ہولناک عجیب علامات کے انکشاف کے بعد
الأيام وفي يوم القيامة؟
کون سا فرق باقی رہ گیا ؟
انظر إليها العاقل أنه إذا رأى اے صاحب عقل غور کر ! کہ جب لوگ ایک شخص
الناس رجلا نازلا من السماء وفی کو آسمان سے نازل ہوتے ہوئے دیکھیں کہ اُس
يده حربة ومعه ملائكة الذين كانوا کے ہاتھ میں ایک برچھی ہے اور اس کے ساتھ
غائبين من بدء الدنيا وكان الناس ایسے فرشتے ہیں جو دنیا کے آغاز سے غائب تھے
يشكون في وجودهم فنزلوا اور لوگ اُن کے وجود کے بارے میں شک کیا
وشهدوا أن الرسول حق، وكذلك کرتے تھے پھر وہ (فرشتے) اُتریں اور یہ گواہی
سمع الناس صوت الله من ه من السماء دیں کہ یہ رسـ کہ یہ رسول سچا ہے اور اسی طرح لوگ آسمان
أن المهدى خليفة الله، وقرأوا لفظ سے اللہ کی یہ آواز سنیں کہ مہدی اللہ کا خلیفہ ہے اور
الكافر في جبهة الدجال ، ورأوا وہ دجال کی پیشانی پر کافر کا لفظ ( لکھا ہوا) پڑھیں
أن الشمس قد طلعت من المغرب، اور یہ دیکھیں کہ سورج مغرب سے طلوع ہو گیا ہے،
وانشقت الأرض وخرجت منها زمین پھٹ گئی ہے اور اُس سے وہ دآبتہ الارض نکل
دابة الأرض التي قدمه فى الأرض کر باہر آ گیا ہے جس کا پاؤں زمین پر اور سر آسمان
ورأسه تمس السماء ، ووسمت کو چھو رہا ہے اور اُس نے مومن اور کافر پر نشان
المؤمن والكافر، وكتبت ما بين لگایا ہے اور اُس نے اُن کی آنکھوں کے درمیان
عـيـنـهــم مـؤمــن أو كافر، وشهدت مؤمن یا کافر ( کا لفظ ) لکھا ہے اور اُس نے بآواز
بأعلى صوتها بأن الإسلام حق، بلند اس بات کی گواہی دی ہے کہ اسلام سچا ہے

وحصحص الحق وبرق من کل اور سچائی واضح ہو گئی ہے اور ہر پہلو سے روشن ہوگئی
جهة، وتبينت أنوار صدق الإسلام ہے اور اسلام کی صداقت کے انوار ایسے ظاہر
حتى شهد البهائم والسباع ہو گئے ہیں کہ چوپایوں، درندوں اور بچھوؤں تک
والعقارب على صدقه، فکیف نے اس کی صداقت کی گواہی دے دی ہے تو پھر
يمكن أن يبقى كافر على وجه کیسے ممکن ہے کہ یہ عظیم نشانات دیکھنے کے بعد بھی
الأرض بعد رؤية هذه الآيات كوئى كا فر روئے زمین پر باقی رہ جائے یا اللہ اور
العظيمة، أو يبقى شك في الله روز قیامت کے بارے میں کوئی شک باقی رہ
وفي يوم الساعة؟ فإن العلوم جائے کیونکہ حسی بدیہی علوم ایسی چیز ہیں کہ جنہیں
الحسية البديهة شيء يقبله کافر کافر اور مومن ہر دو قبول کرتے ہیں اور اس بارے
ومؤمن، ولا يختلف فيه أحد من میں اُن لوگوں میں سے جنہیں انسانی قوی دیئے
الذين أعطوا قوى الإنسانية؛ مثلا گئے ہیں کوئی ایک بھی اختلاف نہیں کرتا مثلاً جب
إذا كان النهار موجودًا والشمس دن موجود ہو اور سورج نکلا ہوا ہو اور لوگ جاگ
طالعة والناس مستيقظين فلا ینکرہ رہے ہوں تو کافروں اور مومنوں میں سے کوئی بھی
أحد من الكافرين والمؤمنین اس کا انکار نہیں کرے گا۔ سو اسی طرح جب تمام
فكذلك إذا رفعت الحجب كلها حجاب اُٹھا دیئے جاویں اور گواہیاں تواتر سے
وتواترت الشهادات، و تظاهرت ظاہر ہوں اور نشانات ایک دوسرے کو تقویت
الآيات، وظهرت المخفیات پہنچائیں اور مخفی امور ظاہر ہو جائیں اور فرشتوں کا
وتنزلت الملائكة، وسمعت نزول ہو جائے اور آسمانی آوازیں سنائی دیں تو
أصوات السماء ، فأي تفاوت پھر بتاؤ کہ ) کون سا فرق ان دنوں اور قیامت
بقيت بين تلك الأيام وبين يوم کے دن کے درمیان باقی رہ جائے گا اور منکرین
القيامة، وأى مفر بقى للمنكرين؟ کے لئے کون سی جائے فرار باقی رہ جائے گی ؟

فلزم من ذلك أن يُسلم الكفار لہذا اس سے یہ لازم آئے گا کہ ان دنوں میں
كلهم في تلك الأيام، ولا يبقى سب کا فر مسلمان ہو جائیں اور اُنہیں قیامت
لهم شك في الساعة؛ ولكن كے بارے میں کوئی شک باقی نہ رہے۔لیکن
القرآن قد قال غير مرة إن الكفار قرآن نے کئی بار کہا ہے کہ کافر تا روز قیامت
يبقون على كفرهم إلى يوم القيامة، اپنے کفر پر قائم رہیں گے اور وہ قیامت کے
ويبقون في مريتهم وشكهم فى بارے میں اُس وقت تک شک و شبہ میں پڑے
الساعة حتى تأتيهم الساعة بغتة رہیں گے یہاں تک کہ وہ گھڑی ان پر اچانک
وهم لا يشعرون۔ ولفظ "البغتة" آجائے اور انہیں احساس تک نہ ہو۔ اور بَغْتَةً
تدل بدلالة واضحة على أن كا لفظ واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ
العلامات القطعية التي لا تبقى ایسی قطعی علامات جن کے بعد ظہور قیامت میں
شك بعده ، على وقوع القيامة لا کوئی شک نہیں رہتا، کبھی ظاہر نہ ہوں گی۔ اور اللہ
تظهر أبدا، ولا تجليها الله انہیں اس طور پر ظاہر نہیں کرے گا کہ تمام حجاب
بحيث ترفع الحجب كلها وتكون اُٹھ جائیں اور یہ علامات قیامت کو دیکھنے کے
تلك الأمارات مرآة يقينية لرؤية لئے ایک یقینی آئینہ ہوں۔ بلکہ یہ معاملہ قیامت
القيامة، بل يبقى الأمر نظريا إلى كے دن تک غیر واضح رہے گا اور تمام علامات ظاہر
يوم القيامة، والأمارات تظهر كلها ہو جائیں گی۔ لیکن ایسے بدیہی امر کی طرح نہیں
ولكن لا كالأمر البديهي الذي لا جس کے قبول کرنے سے کوئی مفر نہ ہو بلکہ اُن
مفر من قبوله، بل كأمور ينتفع منها امور کی مانند جن سے عقلمند لوگ فائدہ اُٹھاتے ہیں
العاقلون، ولا يمسها الجاهلون اور جنہیں جاہل متعصب لوگ چھو نہیں سکتے ۔ لہذا
المتعصبون، فتدبر في هذا المقام تو اس مقام پر تدبر کر کیونکہ یہ تدبر کرنے والوں
کے لئے بصیرت افروز ہے۔
فإنه تبصرة للمتدبرين۔

وأنت تعلم أن هذه الأنباء كلها اور تو جانتا ہے کہ یہ سب پیشگوئیاں مثلاً دابتہ الارض
كخروج دابة الأرض ويأجوج کا خروج اور یا جوج ماجوج اور دیگر علامات کے
ومأجوج وغيرها، قد اختلفت ظہور کے بارے میں روایات نے ان کی وضاحت
الآثار في تبيينها، ولم تُبيَّن علی کے بیان کرنے میں باہم اختلاف کیا ہے اور ان کی
نهج واحد، حتى إن بعض الصحابة - تشریح ایک طرز اور طریق پر نہیں کی ۔ یہاں تک کہ
زعموا أن دابة الأرض على رضى بعض صحابہ نے یہ سمجھا کہ دآبۃ الارض ( حضرت )
الله عنه، فقيل له إن الناس يظنون علی رضی اللہ عنہ ہیں۔ چنانچہ حضرت علیؓ سے کہا گیا
أنك أنت دابة الأرض ، فقال ألا کہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ آپ دآبۃ الارض
تعلمون أنه إنسان و معه لوازم بعض ہیں۔ تو اس پر انہوں نے کہا ، کیا تم نہیں جانتے کہ
الحيوانات، ولها وبر وریش، وہ انسان ہے لیکن اس کے ساتھ بعض حیوانوں کے
وشيء فيه كالطير، وشيء فيه لوازم ہوں گے۔ اس کی پیشم اور پر ہوں گے اور
كالسباع، وشيء فيه كالبهائم، اُس میں کچھ چیزیں پرندوں جیسی اور کچھ درندوں
وهو يسعى كمثل فرس ضليع جیسی اور کچھ چو پاؤں جیسی ہوں گی۔ اور وہ تین بار
ثلاث مرة ولم يخرج إلا أقل من ایک مضبوط گھوڑے کی طرح تیز بھاگے گا لیکن
ثلثيه، وما أنا إلا إنسان بحت ليس اپنے دو تہائی سے کم ہی نکلے گا۔ جبکہ میں تو محض
على جلدی وبر ولا ريش۔۔ فکیف ایک انسان ہوں۔ میری جلد پر نہ تو پیشم ہے اور نہ
أكون دابة الأرض؟ وقال بعض ہی پر ۔ پھر میں کیسے دآبۃ الارض ہو سکتا ہوں؟
الناس إن دابة الأرض التي ذکرہ اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ دابتہ الارض جس
القرآن هو اسم الجنس لا اسم کا قرآن میں ذکر ہے وہ اسم جنس ہے کسی ایک
شخص معين، فإذا انشقت الأرض معين شخص کا نام نہیں ۔ پس جب زمین پھٹ جائے
فيخرج منه ألوف من دو آب الأرض گی تو اس سے ہزاروں دابتہ الارض نکلیں گے۔

سمى كل واحد منها دابة جن میں سے ہر ایک کو دآبۃ الارض کے نام سے
الأرض لهم صور كصور الإنسان موسوم کیا جائے گا۔ ان کی شکلیں انسانوں کی سی اور اُن
وأبدان كأبدان السباع والكلاب کے بدن درندوں، کتوں اور چوپاؤں کے بدنوں
والبهائم۔ وقيل إنها حيوان لھا جیسے ہوں گے۔ اور کہا گیا ہے کہ وہ ایک حیوان
عنق طويلة۔۔ يراها المغربى كما ہے جس کی گردن لمبی ہے جسے ایک مغرب میں
يراه المشرقي، ولها مناقير رہنے والا شخص ویسے ہی دیکھے گا جیسے مشرق میں
الطيور، وهي حيوان أصوف رہنے والا شخص۔ اور اس کی پرندوں جیسی چونچیں
ذاتُ زَغَـب وذات وبر وريش، ہوں گی اور وہ اُون والا روئیں والا چشمی اور بالوں
وفيها من كل لون من ألوان والا حيوان ہوگا۔ اور اُس میں جانوروں کے رنگوں
الدواب، ولها أربع قوائم میں سے ہر رنگ ہو گا۔ اُس کی چارٹانگیں ہوں گی۔
وفيها من كل أُمَّةٍ سِيْمَى، اور اس میں ہر اُمت کا نشان ہوگا اور اس امت کے
وسيماها من هذه الأمة أنها لئے اس کا نشان یہ ہے کہ وہ لوگوں سے فصیح عربی
تكلّم الناس بلسان عربي مبين، زبان میں کلام کرے گا۔ اور اُن سے اُنہیں کی
تكلمهم بكلامهم۔ هذا قول زبان میں کلام کرے گا۔ یہ حضرت ابن عباس کا
ابن عباس۔ وجاء من أبي هريرة قول ہے اور حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وہ
أنها ذات عصب و ریش اعصاب اور پروں والا ہوگا اور اس میں ہر رنگ
وأن فيها من كل لون، ما بين موجود ہوگا۔ اور اُس کے دوسینگوں کے درمیان
قرنيها فرسخ للراكب المُجدِّ ۔ تیز رفتار سوار کے لئے ایک فرسخ کا فاصلہ ہوگا ۔ اور
وعن ابن عمر قال إنها زَغْباء حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ وہ نرم روئیں رکھنے
ذات وبر وريش۔ وعن حذيفة والا پشمی اور بالوں والا ہوگا۔ اور حضرت حذیفہ
قال إنها سَلَمَّعَةٌ ذات وبر و ریش بیان کرتے ہیں کہ وہ پشم اور بالوں والا بھیڑیا ہے

لن يدركها طالب ولا يفوتها کوئی پکڑنے والا اُس تک پہنچ نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی
هارب۔ وعن عمرو بن العاص قال بھاگنے والا اُس سے آگے نکل سکتا ہے۔ اور حضرت
إنها حيوان طويل القامة، رأسه يبلغ عمرو بن العاص سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ
السماء ويمسها ولم يخرج رجلاه دراز قد حیوان ہے جس کا سر آسمان کو پہنچا ہوگا اور اُس
من الأرض، وإنها لتخرج كجرى كے دونوں پاؤں زمین سے نہیں نکلیں گے۔ اور وہ
الفرس ثلاثة أيام لم يخرج ثلثا گھوڑے کی طرح تین دن سرپٹ دوڑے گا۔ اور ایک
وعن ابن زبير قال هي دابة رأسها تہائی بھی نہیں نکلے گا۔ اور حضرت ابن زبیر سے روایت
كرأس البقر، وعينها كعین ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ ایک ایسا جانور ہوگا جس کا سر
الخنــــزيــر، وأذنها كأذن الفيل، گائے کے سرجیسا، آنکھیں سور کی آنکھوں جیسی، کان
وقرنها كقرن الأيل، وعنقها كعنق ہاتھی کے کان جیسے اور سینگ بارہ سنگے کے سینگ جیسے
النعامة، وصدرها كصدر الأسد اور اُس کی گردن شتر مرغ کی گردن جیسی اور اُس کا سینہ
ولونها كلون النمر، وخاصرها شیر کے سینے جیسا اور اُس کا رنگ چیتے کے رنگ کی
كخاصر السنور، وذنبها كذنب طرح اور اُس کی کمر بلی کی کمر جیسی اور اس کی دم بکرے
المعيز، وأرجلها كقوائم الإبل، وما كى دم جیسی اور اُس کی ٹانگیں اُونٹ کی ٹانگوں کی طرح
بين مفصليها اثنا عشر ذراعا۔ وعن اور اُس کے ہر دو جوڑوں کے درمیان بارہ گز کا فاصلہ
عاصم بن حبيب بن اصبھان ہوگا ۔ اور عاصم بن حبیب بن اصبہان سے روایت
قال رأيت عليا يقول إن دابة ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے ( حضرت ) علی کو یہ
الأرض تأكل بفيها وتتكلم من فرماتے ہوئے دیکھا کہ دآبۃ الارض اپنے منہ سے کھائے گا
إستها۔ وجاء في بعض الأحادیث اور اپنے سُرین سے کلام کرے گا۔ اور بعض احادیث
أنها تخرج ويكون معها عصا میں آیا ہے کہ وہ خروج کرے گا اور اُس کے ساتھ
موسى و خاتم سلیمان بن داود موسی کا عصا اور سلیمان ابن داؤد کی انگوٹھی ہوگی

وينادي بأعلى صوت أن اور وه بآواز بلند منادی کرے گا کہ لوگ ہمارے
الناس كانوا بآياتنا غافلین نشانوں سے لا پرواہ تھے۔ اور وہ مومن اور کافر پر
وتسم المؤمن والكافر ۔۔ أما نشان لگائے گا ۔ پھر جو مومن ہوگا تو اُس کا چہرہ
المؤمن فيبرق وجهه بعد الوسم نشان لگنے کے بعد روشن ستارے کی طرح دمک
كالكوكب الدرى، وتكتب اُٹھے گا اور وہ دآبۃ (الارض) اُس کی دونوں ﴿۸۶
الدابة ما بين عينيه لفظ المؤمن، آنکھوں کے درمیان لفظ مومن لکھے گا۔ اور جو کافر
وأما الكافر فتكتب ما بين عينيه ہوگا تو اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لفظ کافر
لفظ الكافر كنقطة سوداء ۔ وجاء سياه نقطے کی طرح لکھے گا۔ اور ایک روایت میں آیا
في رواية أن لها صوتا عال ہے کہ اُس کی آواز اتنی بلند ہے جسے مشرق و مغرب
يسمعها كل من هو في الخافقين میں جو بھی ہے سُنے گا۔ اور وہ ابلیس کو قتل کرے گا
وهي تقتل إبليس وتمزقه وفی اور پاره پاره کردے گا۔ اور اُس کے خروج کی
مواضع خروجها وأزمنة ظهورها جگہوں اور اس کے ظہور کے زمانوں میں عجیب
اختلافات عجيبة تركنا ذكرها طرح کے اختلافات پائے جاتے ہیں۔ لیکن ہم
اجتنابا من طول الكلام۔ وقالوا نے طول کلام سے اجتناب کرتے ہوئے اُس کا ذکر
إنها تخرج في زمان واحد من چھوڑ دیا ہے۔ اور لوگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اُس
أمكنة متعددة۔۔ تخرج من أرض کا ایک زمانے میں متعدد جگہوں سے خروج ہوگا۔
مكة، وتخرج من أرض المدينة وه سرزمین مکہ سے بھی نکلے گا اور سرزمین مدینہ
وتخرج من أرض اليمن، فیری سے بھی نمودار ہوگا اور یمن کی سرزمین سے بھی
صورته في الأمكنة المختلفة بطور خروج کرے گا ۔ پس وہ مختلف جگہوں میں خارق
خرق العادة في الصور المثالية عادت طور پر مثالی شکلوں میں اپنی صورت دکھائے
فمن ههنا يثبت عالم المثال گا ۔ پس یہاں سے عالم مثال ثابت ہوتا ہے

وأعجبني أن علماء نا قد جوزوا اور مجھے تعجب ہوتا ہے کہ ہمارے علماء نے
هذه الصور المثالية في خروج دآبۃ الارض کے خروج کے بارے میں ان مثالی
دابة الأرض، وقالوا إن لها صورتوں کو جائز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ
تكون قدرة على كونها موجودة بیک وقت اُسے مشرق اور مغرب میں موجود
في المشرق والمغرب فی آن ہونے کی قدرت حاصل ہوگی ۔ جبکہ وہ ایسی
واحد، وهم لا يجوزون هذه قدرت کو فرشتوں کے لئے جائز قرار نہیں
القدرة للملائكة، ويقولون إنهم دیتے اور کہتے ہیں کہ جب وہ (فرشتے)
إذا نزلوا من السماء فلا بد من أن آسمان سے نازل ہوں تو ضروری ہے کہ تمام
تبقى السماوات خالية منهم، وإن آسمان اُن سے خالی ہو جائیں ۔ حالانکہ یہ
هذا إلا حمق مبين۔
کھلی کھلی حماقت ہے۔
هذا ما جاء في حال دابة یہ وہ بیان ہے جو دآبۃ الارض کے بارے میں
الأرض في كتب الأحاديث مع كتب احادیث میں اختلافات اور تناقضات
اختلافات وتناقضات حتی ان کے ساتھ آیا ہے۔ یہاں تک کہ اکثر صحابہ یہ
أكثر الصحابة ظنوا أنه إنسان خیال کرنے لگے کہ وہ فقط انسان ہی ہے۔ اور
فقط، ولأجل ذلك حسبوا أن اسی وجہ سے اُنہوں نے خیال کیا کہ (حضرت )
عليا هو دابة الأرض۔ ومن أعجب على ہى دابة الارض ہیں ۔ اور سب سے عجیب
العجائب أن بعض الأحاديث تدل تو یہ ہے کہ بعض احادیث دلالت کرتی ہیں کہ
على أن دابة الأرض مؤمنة تؤيّد دابة الارض مومن ہوگا جو مومنوں کی تائید
المؤمنين وتخزی الکافرین کرے گا اور کافروں کو ذلیل کرے گا۔ اور گواہی
وتشهد أن دين الإسلام حق دے گا کہ دین اسلام حق ہے یہاں تک کہ وہ
حتى إنها تقتل إبليس وتمزقه ابلیس کو قتل کر کے اُسے ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔

وبعض الأحاديث يدل علی اور بعض احادیث دلالت کرتی ہیں کہ وہ ( دآبۃ
أنها امرأة كافرة خادمة للشيطان الارض) ایک کا فرعورت ہے جو شیطان کی خادمہ
وجساسة للدجال وليس فيها خير؛ اور دجال کی جاسوس ہے اور اُس میں کوئی نیکی
فلا يمكن التوفيق بينهما إلا أن نہیں پائی جاتی ۔ان دونوں قسم کی احادیث میں
نقول إن المراد من دابة الأرض مطابقت کا اس کے سوا کوئی امکان نہیں کہ ہم
علماء السوء الذين يشهدون یہ کہیں کہ دابتہ الارض سے مراد علماء سوء ہیں جو اپنے
بأقوالهم أن الرسول حق والقرآن اقوال سے یہ گواہی دیتے ہیں کہ رسول حق ہے اور
حق، ثم يعملون الخبائث قرآن حق ہے لیکن پھر بھی وہ گندے کام کرتے
ويخدمون الدجال، كأن وجودهم ہیں۔ اور دجال کی خدمت کرتے ہیں۔ گویا اُن
من الجزئين۔۔ جزء مع الإسلام کا وجود دو اجزا سے مرکب ہے۔ ایک جز اسلام
وجزء مع الكفر، أقوالهم كأقوال کے ساتھ ہے۔ اور دوسرا جز کفر کے ساتھ۔ اُن
المؤمنين، وأفعالهم كأفعال كے اقوال مومنوں کے اقوال کی مانند اور اُن کے
الكافرين۔ فأخبر رسول اللہ صلی افعال کافروں کے افعال جیسے ہیں ۔ پس یہی
الله عليه وسلم عن أنهم وجہ سے کہ ) رسول اللہ ﷺ نے یہ پیشگوئی فرمائی
یكثرون في آخر الزمان، وسُمُّوا کہ علماء سوء) آخری زمانے میں کثرت سے ہوں
دابة الأرض لأنهم أخلدوا إلى گے۔ اور ان کا نام دآبۃ الارض رکھا گیا ہے کیونکہ
الأرض، وما أرادوا أن يُرفعوا إلى وہ زمین کی جانب جھکے ہوئے ہوں گے اور نہیں
السماء ، واطمأنوا بالدنیا چاہیں گے کہ اُنہیں آسمان کی طرف بلند کیا جائے اور
وشهواتها، وما بقى لهم قلب وہ دنیا اور اُس کی شہوات پر مطمئن ہوں گے اور انسان
كالإنسان، واجتمعت فيهم عادات جیسا دل اُن میں باقی نہیں رہے گا۔ اور درندوں،
السباع والخنازير والكلاب سوروں اور کتوں کی عادات اُن میں جمع ہوں گی۔
صلى الله

تراهم مستکبرین متبخترين كأنهم انہیں تو متکبر اور خود پسند پائے گا۔ گویا کہ انہوں
بلغوا السماء ومسوها، ولم نے آسمان تک پہنچ کر اُسے چھو لیا ہے حالانکہ دنیا
تخرج أرجلهم من الأرض من شدة کی طرف شدید جھکاؤ کی وجہ سے اُن کے پاؤں
انتكاسهم إلى الدنيا، فهم كالذي زمين سے نکلے ہی نہیں ۔ وہ اُس شخص کی طرح ہیں
شُدَّدَ أَسْرُہ و کالمسجونين جس کی قیدیوں کی طرح مشکیں کسی گئی ہوں ۔ وہ
يكلمون الناس من الإست لا من لوگوں سے منہ کے ذریعہ نہیں بلکہ سرین کے
الأفواه، يعنى ولا تجد فى كلماتهم ذریعہ کلام کریں گے یعنی تو اُن کی گفتگو میں وہ
طهارة وبركة واستقامة ونورانية پاکیزگی، برکت، استقامت اور نورانیت نہیں
ككلمات الصالحين
پائے گا جو نیکوں کی گفتگو میں ہوتی ہے۔
- قال قائل لو كان هذا هو الحق۔۔ أن ۔ ایک شخص نے اعتراض کیا ہے کہ اگر یہی سچ ہے کہ دآبۃ
دابة الأرض هي طائفة علماء هذا الزمان الارض اس زمانے کے علماء کا ایک گروہ ہی ہے تو پھر لازم
فيلزم أن يكون تكفيرهم حقا وصدقا، فإن آئے گا کہ اُن کا کسی کو کافر قرار دینا حق اور سچ ہو، کیونکہ دابتہ الارض
من شأن دابة الأرض أنها تسم المؤمن کا ایک کام یہ بھی ہے کہ وہ مومن اور کافر کو نشان لگائے گا
والكافر، فمن جعله الدابة كافرا (يُشير تو پھر جس شخص کو وہ دآبۃ الارض کا فر قرار دے۔ ( معترض
المعترض إلينا) فعليكم أن تقروا بكفرهہ کا اشارہ ہماری جانب ہے ) تو تم پر یہ لازم ہے کہ تم اُس کے
فإن التكفير بمنزلة الوسم من دابة کفر کا اقرار کرو ۔ ( دابة الارض علماء کا ) کسی کو کافر قرار
الأرض۔ فيقال في جواب هذا المعترض دینا دآبۃ الارض کے نشان لگانے کے مترادف ہے ۔ پس
إن المراد من الوسم إظهار كفر كافر اس معترض کے جواب میں یہ کہا جاتا ہے کہ نشان سے مراد
وإيمان مؤمن، فهذا الإظهار على نوعين
کافر کے کفر اور مومن کے ایمان کا اظہار ہے ۔ پس یہ اظہار
قد يكون بالأقوال وقد يكون بالأفعال دو قسم کا ہے۔ کبھی تو وہ اقوال کے ساتھ ہوتا ہے اور کبھی
ونتائجها۔ وقـد جــرت سـنـة الـلـه أنه افعال اور ان کے نتائج کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور اللہ کی سنت
قـد يــجـعـل الـكــافــريــن والفاسقين علة جار یہ ہے کہ کبھی تو وہ کافروں اور فاسقوں کو اپنے انبیاء اور
موجبة لظهور أنوار إيمان أنبيائه وأوليائه ، اولیاء کے انوار ایمان کے اظہار کا لازمی سبب بنا دیتا ہے۔

اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ
و من اعتراضاتهم ما قيل
إن بعض أجل مشائخهم قال ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ اُن کے بڑے مشائخ
إني رأيت رسول اللہ صلی میں سے ایک نے یہ کہا ہے کہ میں نے رسول
الله عليه وسلم في المنام وسألته الله عل کو خوار کو خواب میں دیکھا او دیکھا اور آپ سے اس
عن هذا الرجل يعنى عن شخص (یعنی مولف کتاب ہذا) کے بارہ
المؤلف أهو كاذب أم صادق؟ دریافت کیا کہ آیا وہ شخص کا ذب ہے یا صادق؟
صلى الله
صلى الله
بقية الحاشية - ألا ترى إلى سيدنا ونبينا بقیہ حاشیہ کیا تو ہمارے آقا، ہمارے نبی حضرت محمد
محمد المصطفى صلعم كيف كانت عداوة مصطفیٰ ﷺ کی طرف نہیں دیکھتا کہ کس طرح ابو جہل اور اُس
أبي جهل وأمثاله موجبة لإنارة صدقه وضياء جیسے لوگوں کی عداوت آپ کے صدق کی تنویر اور آپ کے نور
إيمانه؟ ولو لم يكن أبو جهل وإخوانه من ایمان کی ضیاء پاشی کا موجب بنی۔ اگر ابو جہل اور اُس کے
المعادين لبقى كثير من أنوار الصدق
دوسرے معاند بھائی بند نہ ہوتے تو صدق محمدی کے بہت سے
المحمدي في مكمن الاختفاء ، فإذا أراد انوار پردہ اخفاء میں رہ جاتے ۔ پس جب اللہ نے ارادہ فرمایا
الله أن يُظهر صدق نبيه صلعم بين الناس کہ وہ اپنے نبی ﷺ کے صدق کو لوگوں میں ظاہر کرے تو اُس
فجعل له الحاسدين المعاندين المعادين في نے اس زمین میں ابو جہل اور دوسرے شریروں کو آپ ﷺ کا
الأرض كأبي جهل وشياطين ،آخرین حاسد ، معاند اور دشمن بنا دیا تو انہوں نے ہر طرح کے منصوبے
فمكروا كل المكر وآذوا كل الإيذاء ، بنائے اور ہر طرح کی ایذا پہنچائی اور آسمان سے نازل ہونے
وسعوا لإطفاء أنوار نزلت من السماء ، والے انوار کو بجھانے کی پوری کوشش کی ۔ لیکن وہ اس سے عاجز
فعجزوا عن ذلك، وجاء الحق وزهق رہے۔ اور حق آگیا اور باطل بھاگ گیا۔ اور اللہ کا امر ظاہر
الباطل، وظهر أمر الله ولو كانوا كارهين فجاز ہو گیا ۔ گو وہ اُسے نا پسند کرتے تھے۔ اس لئے یہ کہنا جائز ہے کہ
أن يُقال إن أبا جهل وأمثاله كانوا سببا لظهور ابو جہل اور اس جیسے دوسرے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے
صدق المصطفى وإيمانه الطيب وأنواره صدق ، آپ کے پاکیزہ ایمان اور آپ کے انوار عالیہ کو ظاہر
العليا، فكذلك نقول إن دابة الأرض التي کرنے کا سبب بنے۔ پس اسی طرح ہم کہتے ہیں کہ دابۃ
هي خادمة الشيطان ۔۔ أعنى التي تتكلم الارض جو شیطان کی خادمہ ہے۔ یعنی جو مقعد سے بات کرتی
بالإست لا بالفم كالصالحين من نوع الإنسان ہے، نہ کہ صالحین کی طرح منہ سے، جو نوع انسان میں سے ہیں۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی