انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 15
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
صلى الله
علیه
اردو ترجمه
اور اللہ کی
فقال صادق ومن عندالا عند الله، ولكن تو آپ ﷺ ﷺ نے فرمایا کہ وہ سچا ہے اور ا
الله يمازحه أما الجواب فاعلم أن طرف سے ہے۔ لیکن اللہ اس سے ٹھٹھا کر رہا ہے۔
ذلك الشيخ قد أرسل إلى رسولين اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے کہ اس بزرگ
من عنده، كان اسم أحدهما نے اپنے دو قاصد میری طرف بھیجے ۔ ان میں سے
۸۷ الخليفه عبد اللطيف، واسم الثانی ایک کا نام خلیفہ عبداللطیف اور دوسرے کا نام خلیفہ
الخليفه عبد الله العرب ، فجاءا عبداللہ عرب ہے۔ وہ میرے پاس فیروز پور مقام میں
إلى في مقام فيروز فور وقالا قد آئے اور اُنہوں نے کہا کہ ہمیں آپ کی طرف ہمارے
أرسلنا إليك شيخنا صاحب العلم بزرگ صَاحِبُ الْعَلَم پیر جھنڈے والے نے یہ
يقول إني رأيت رسول اللہ صلی کہہ کر بھیجا ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی
الله عليه وسلم واستفسرته فی زیارت کی اور میں نے حضور ﷺ سے آپ کے
أمرك وقلت بين لی یا رسول الله بارے میں استفسار کیا اور عرض کی کہ یا رسول الله !
أ هو كاذب مفترى أم صادق ؟ مجھے بتائیے کہ کیا وہ جھوٹا مفتری ہے یا سچا ؟ تو
فقال رسول الله صلى الله عليه رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: إِنَّهُ صَادِقٌ وَمِنْ
وسلم إنه صادق ومن عند الله عِنْدِ الله ، یعنی وہ سچا ہے اور منجانب اللہ ہے۔
صلى الله
اسم هذا الشيخ : پير صاحب العلم ۔ اس بزرگ کا نام پیر جھنڈے والا ہے اور وہ سندھ کے علاقے
ويسكن في بعض بلاد السنده۔ وسمعت کے رہنے والے ہیں۔ اور میں نے سُنا ہے کہ وہ اس علاقے کے
أنه من مشاهير مشائخ تلك البلاد وجماعة مشہور مشائخ میں سے ہیں۔ اور اُن کے مریدوں کی جماعت ایک
مبايعيه قريب من مئة ألف أو يزيدون ۔ منه لاکھ کے قریب بلکہ اس سے بھی زیادہ ہے۔ منہ
بقية الحاشية - هي تسم المؤمن بمعنى بقیہ حاشیہ۔ جو مومن کو اس معنی میں نشان لگاتی ہے کہ وہ اُس
أنها تظهر أنوار إيمانه كما أظهر أبو جهل (مومن) کے ایمان کے انوار کو ویسے ہی ظاہر کرتی ہے جیسے ابو جہل
أنوار إيمان خاتم النبيين فتفكر ولا تكن نے حضرت خاتم النبین ﷺ کے انوار ایمانیہ کو ظاہر کیا۔ پس غور کر
اور پاگل دیوانوں کی طرح مت ہو۔ منہ
كالمعتوه والمجانين منه
فعرفت أنك على حق مبين۔ تو میں نے پہچان لیا کہ آپ واضح حق پر ہیں۔ اور اس
وبعد ذلك لا نشك في أمرك كے بعد ہم آپ کے بارے میں کوئی شک نہیں کرتے
ولا نرتاب في شأنك، ونعمل اور نہ آپ کی شان میں ہمیں کوئی شبہ ہے۔ اور ہم
كما تأمر، فإن أمرتنا أن اذهبوا آپ کے حکم کے مطابق عمل کریں گے، اگر آپ ہمیں
إلى بلاد الأمريكه فإنا نذهب حکم دیں کہ امریکہ کے علاقے میں چلے جاؤ، تو ہم
إليها، وما تكون لنا خيرةً في وہاں چلے جائیں گے اور ہمیں اپنے معاملہ میں کوئی
أمرنا، وستجدنا إن شاء الله اختیار نہ ہوگا اور انشاء اللہ آپ ہمیں بشاشت کے
من المطاوعين۔
ساتھ اطاعت گزاروں میں پائیں گے۔
هذا ما قال رسولاه وكانا یہ وہ بات ہے جو اُس (بزرگ) کے دونوں
من شرفاء القوم، بل الذى پیغام لانے والوں نے کہی اور یہ دونوں ہی اپنی قوم
كان اسمه عبد الله العرب کے شرفاء میں سے ہیں۔ بلکہ وہ شخص جس کا نام
هو من مشاهير التجار، ومن عبد اللہ عرب ہے، مشہور تاجروں میں سے ہے۔
الله عليه بأموال كثيرة وباقیات اور اللہ نے اُسے کثرت اموال اور باقی رہنے
صالحة، وأظن أنه رجل والے اعمال صالحہ سے نوازا ہے اور میرا خیال ہے
صالح لا يكذب، وقد أنفق کہ وہ نیک آدمی ہے جھوٹ نہیں بولتا اور اُس نے
مالا كثيرا في سبيل الله الله کی راہ اور مہمات دینیہ میں بہت سا مال خرچ
ومهمات الدين، وله هم كثير کیا ہے اور اُسے اعلائے کلمہ اسلام کی بہت فکر ہے
لإعلاء كلمة الإسلام، وما جاءني اور وہ میرے پاس محض صدق قدم اور اخلاص کے
إلا على قدم الصدق والإخلاص ساتھ آیا تھا اور وہ (دونوں) نہیں آئے جب تک
وما جاءا إلا بعد ما أرسلهما کہ اُن کے شیخ نے ان کو (میرے پاس ) نہیں
شيخهما ، ففكر ديانة وإنصافا بھیجا۔ پس تو دیانت اور انصاف کے ساتھ سوچ!
أ أرسلهما شيخهما من ديار بعيدة كه كيا ان كے شیخ نے انہیں اتنے دور کے علاقے
وإنهما حيان موجودان، وا
على تحمل مصارف السبيل
سے راستے کے اخراجات اور موسم سرما میں سفر کی
وتكاليف السفر في أيام الشتاء صعوبتیں اُٹھانے کے بعد اس لئے بھیجا تھا کہ وہ دونوں
ليبلغا منه كلمة المزاح، ويؤذيا اُس (شيخ) کی طرف سے مزاح کی بات پہنچائیں
على خلاف السنة أهل الصلاح؟ اور وہ دونوں خلاف سنت نیکو کاروں کو ایذا دیں؟ وہ
و الشيخ دونوں زندہ موجود ہیں اور شیخ صاحب بھی زندہ زنده موجود
حی موجود، فاسألهما وشيخهما ہیں۔ پس تو ان سے اور ان کے شیخ سے پوچھ لے
إن كنت من المرتابين ۔ ومع اگر تو شک کرنے والوں میں سے ہے۔ علاوہ ازیں
ذلك نسبة المزاح إلى الله الله تعالیٰ کی طرف مزاح کو منسوب کرنا ایک ایسی
تعالى قول ترى حقيقته، وأنت بات ہے جس کی حقیقت کو تو خوب جانتا ہے اور
تعلم أن المزاح نوع من الكذب تجھے معلوم ہے کہ مزاح جھوٹ کی ایک قسم ہے
ولا يصح عليه سبحانه الكذب، اور الله سُبْحَانَهُ تَعَالٰی کی طرف جھوٹ منسوب
فـإنـــه رجـــس ومـن النقائص کرنا درست نہیں۔ کیونکہ جھوٹ پلید اور عیوب
والنقائص كلها تستحيل عليه میں سے ہے اور تمام عیوب ذاتاً، عقلاً اور عرفاً
تعالى ذاتا، عقلا وعُرفًا، وقد اللہ تعالیٰ کے لئے محال ہیں۔ اور علماء کا اس بات
اتفق العلماء على أن الله تعالى لا پر اتفاق ہے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ نہیں بولتا اور وعدہ
يكذب ولا يخلف الميعاد خلافی نہیں کرتا ۔ جھوٹ بولنا اُس کے لئے محال
والكذب عليه محال لما فيه من ہے کیونکہ جھوٹ میں بے بسی، جہالت اور
أمارة العجز أو الجهل أو العبث بیہودگی کی علامت پائی جاتی ہے۔ اور پھر اس
ولما فيه زيادة ونقص، ويتعالى الله میں کمی بیشی ہوتی ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ان سب
عن النقائص كلها وكل أنواعها۔ نقائص سے اور اُن کی ہر قسم کی انواع سے بالا ہے
وجواز الكذب في أخبارہ تعالیٰ اور اللہ تعالیٰ کی پیش خبریوں ، اُس کی وحی اور اُس
ووحيه وإلهامه يُفضى إلى مفاسد کے الہام میں جھوٹ کا جواز بے حساب مفاسد کی
لا تحصى قال فی شرح طرف لے جائے گا۔ صاحب شرح المواقف کہتے
المواقف ويمتنع عليه الكذب ہیں کہ اللہ کی طرف جھوٹ کا منسوب کرنا بالاتفاق
اتفاقا، ولو كان الله كاذبا لكان ممتنع ہے۔ اور اگر (بالفرض) اللہ جھوٹا ہوتا تو اُس
كذبه قديما إذ لا يقوم الحادث کا جھوٹ بالضرور قدیم سے ہوتا ۔ جبکہ حادث،
بذاته تعالى، فكيف يكون الله تعالیٰ کی ذات کے ساتھ قائم نہیں ہو سکتا
الكذب من صفاته القديمة وهو تو جھوٹ اُس کی صفات قدیمہ سے کیسے ہو گیا۔
أصدق الصادقين۔
جبکہ وہ اصدق الصادقین ہے۔
و من اعتراضاتهم أنهم قالوا اور اُن کے اعتراضوں میں سے ایک یہ ہے
قد ثبت من القرآن أن عيسى کہ وہ کہتے ہیں کہ قرآن سے ثابت ہے کہ
عليه السلام رفع إلى السماء حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقتول اور مصلوب
غير مقتول ولا مصلوب، وجاء ہوئے بغیر آسمان کی طرف رفع ہو چکا ہے اور
في الأحاديث أنه سينزل ل احادیث میں آیا ہے کہ وہ عنقریب نازل ہوگا کی
الحاشية: - ولو كان عيسى راجعا حاشیہ:۔ اگر عیسی رفع کے بعد دنیا کی طرف واپس
إلى الدنيا بعد الرفع لقال رسول الله صلی آنے والے ہوتے تو رسول اللہ ﷺ یوں فرماتے: کہ
الله عليه وسلم والله ليوشكن أن يرجع، بخدا قریب ہے کہ وہ لوٹ آئے ۔ لیکن آپ نے تو یہ
ولكنه قال والله ليوشكن أن ينزل، فترك فرمایا ہے کہ بخدا قریب ہے کہ وہ نازل ہو۔ پس
رسول الله صلى الله عليه وسلم لفظ رسول اللہ ﷺ کا رجوع کے لفظ کو ترک کرنا اور نزول
الرجوع واختياره لفظ النزول دليل قوى کے لفظ کو اختیار فرمانا اس بات کی قوی دلیل ہے کہ عیسی
على أنه أراد من عيسى رجلا آخر، لا عیسی سے آپ کی مراد کوئی اور شخص ہے ۔ نہ کہ وہ عیسی ابن
الذي هو نبي الله ابن مريم۔ منه
مریم جو اللہ کے نبی ہیں ۔ منہ
ويقتل الدجال، ويتزوج ويولد له، ثم اور وہ دجال کو قتل کرے گا اور شادی کرے گا اور
يموت فيدفن في قبر رسول اللہ صلی اُس کی اولاد ہوگی ۔ پھر وہ فوت ہوگا اور رسول اللہ
الله عليه وسلم۔ وقد جاء في بعض کی قبر میں دفن کیا جائے گا۔اور بعض
الأحاديث أنه لم يمت، وقد انعقد احادیث میں آیا ہے کہ وہ فوت نہیں ہوا اور جس
الإجماع على مجيئه قبل موته فی زمان زمانہ میں اللہ مہدی کو مبعوث کرے گا اُس میں
يبعث الله المهدى فيه، ويدعو على عیسیٰ کی قبل از موت آمد پر اجماع ہو چکا ہے اور وہ
يأجوج ومأجوج فيموتون بدعائه، یا جوج اور ماجوج کے خلاف بد دعا کرے گا۔ تو وہ
فكيف يمكن الإنكار من هذه الأحاديث اُن کی بددعا سے مر جائیں گے۔ تو پھر ان
۸۸) التي اتفق عليها السلف والخلف احادیث کا کیسے انکار کیا جاسکتا ہے جن پر سلف
والصحابة والتابعون والأئمة وأكابر اور خلف ، صحابہ، تابعین، ائمہ اور اکابر محدثین نے
المحدثين؟ أما الجواب فاعلم أن اتفاق کیا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ تو جان لے
وفاة عيسى ثابت بالآيات التي هی که عیسی (علیہ السلام) کی وفات قطعیۃ الدلالت
قطعية الدلالة، لأن القرآن ما آیات سے ثابت ہے۔ کیونکہ قرآن نے لفظ
استعمل لفظ التوفى إلا للإماتة توفّى كو صرف موت دینے اور ہلاک کرنے کے
والإهلاك، وصدق ذلك المعنى لئے ہی استعمال کیا ہے اور اس کے ان معنوں کی
رسول الله صلى الله عليه وسلم رسول الله ﷺ نے بھی تصدیق فرمائی ہے۔ اور اس
وشهد عليه رجل من الصحابة الذى پر صحابہ میں سے ایک ایسے شخص نے شہادت بھی دی
كان أعلم بلغات قومه، وكان استنبط ہے جو اپنی قوم کی عام لغات کو سب سے زیادہ
علم التفسير ووضعه، وكان له اليد جاننے والا تھا۔ جس نے علم تفسیر کا استنباط کیا اور
الطولي والقدح الْمُعَلی فی تحقیق اُسے وضع کیا اور جسے عربی زبان کی تحقیق میں ید طولی
لسان العرب وكان من العارفین اور مہارت تامہ تھی اور وہ عارفوں میں سے تھا۔
وأما شهادته فكما جاء فی البخاری اُس کی شہادت جیسا کہ بخاری میں مذکور ہے اور
متوفيك مميتك، وقال العينى شارح عینی شارح بخاری نے ابن ابی حاتم سے پوری سند
البخاري رواه ابن أبي حاتم عن أبيه کے ساتھ اس روایت کو حضرت ابن عباس تک
قال حدثنا أبو صالح حدثنا معاوية عن پہنچایا ہے انہوں نے کہا کہ مُتَوَفِّيكَ : مُمِيتُكَ
على بن أبي طلحة عن ابن عباس قال (یعنی مُتَوَفِّيكَ کے معنی مُمِيتُكَ کے ہیں )
متوفيك مميتك۔ ثم اعلم أن ادعاء پھر تو یہ جان لے کہ (حضرت) عیسی کے بجسمہ
الإجماع في عقيدة رفع عیسیٰ حيًا العنصری زندہ اُٹھائے جانے کے عقیدہ کے بارہ
بجسمه العنصرى باطل و کذب صریح میں اجماع کا دعوی باطل اور صریح جھوٹ ہے۔
قال ابن الأثير في كتابه "الكامل" إن ابن الاثیر نے اپنی کتاب الکامل میں کہا ہے کہ اہل
أهل العلم قد اختلفوا في عيسى هل علم نے عیسی کے رفع کے بارے میں اختلاف کیا
رفع قبل الموت أو بعده، فبعضهم ہے کہ آیا ان کا رفع موت سے قبل ہوا یا بعد میں ۔
ذهبوا إلى أنه رفع قبل الموت، پس اُن میں سے بعض اس طرف گئے ہیں کہ اُن
وبعضهم ذهبوا إلى أنه مات إلى ثلاث کا رفع موت سے پہلے ہوا اور بعض اس طرف گئے
ساعات أو سبع ساعات، وذهب ہیں کہ وہ تین گھنٹے یا سات گھنٹے تک مرے رہے۔
فريق من المعتزلة والجهمية أنه ما اور معتزلہ اور جہمیہ میں سے ایک فریق اس طرف
رفع بجسمه العنصری بل مات و رفع گیا ہے کہ آپ کا رفع بجسمہ العنصر کی نہیں ہوا۔
بالرفع الروحاني، وما يكون نزوله إلا بلکہ وہ وفات پاگئے اور اُن کا رفع روحانی رفع ہوا۔
نزولا روحانيا كما كان الرفع اور اُن کا نزول بھی روحانی نزول ہوگا۔ جیسا کہ اُن
روحانيا۔ وقد أثبت البخارى موته کا رفع روحانی تھا۔ اور بخاری نے اُن کی وفات
في صحيحه بكتاب الله وحدیث کو اپنی صحیح میں کتاب اللہ اور رسول اللہ ﷺ کی
رسوله وقول بعض الصحابة۔ احادیث اور بعض صحابہؓ کے قول سے ثابت کیا ہے۔
صلى الله
فأين ثبت الإجماع على رفعه حيًا ( پھر بتاؤ کہ ( تو اُن کے زندہ اُٹھائے جانے اور
دو
صلى الله
صلى الله
سلام
وعدم مــوتــه وكذلك ما اتفق اُن کے نہ مرنے پر اجماع کہاں ثابت ہوا۔ اور اسی
المسلمون على دفنه في قبر رسول طرح مسلمان اُن کے رسول اللہ ﷺ کی قبر میں
الله صلى الله عليه وسلم، وقال العینی دفن کئے جانے پر بھی متفق نہیں ۔ اور عینی نے شرح
في شرح البخاري قيل يُدفن فی بخاری میں کہا ہے کہ کہا گیا ہے کہ وہ ارض مقدسہ
الأرض المقدسة وكذلك اختلِف میں دفن ہوں گے۔ اور اسی طرح اُن کے نزول کے
في موضع نزوله، وفی حدیث ابن مقام کے متعلق بھی اختلاف ہے اور ابن عباس کی
عباس قال سمعت رسول اللہ صلی | حدیث میں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول
الله عليه وسلم يقول " ينزل أخي الله ﷺ کو فرماتے ماتے ہوئے سنا کہ میرا بھائی عیسی
عيسى ابن مريم على جبل أفيق ابن مریم امام، ہادی، حکم و عدل ہونے کی حالت
إماما هاديًا حَكَمًا عادلا ، بیدہ حربة میں جبل افیق پر نازل ہوگا۔ اُس کے ہاتھ میں
لقتل الدجال، وتضع الحرب دجال کو قتل کرنے کے لئے ایک برچھی ہوگی اور
أوزارها ۔ وأخرج نعيم بن حماد لڑائی اپنے ہتھیار رکھ دے گی۔ نعیم ابن حماد نے
من طريق جبير بن نفير وشريح جبير بن نفیر اور شریح اور عمر ابن اسود اور کثیر ابن
وعمر بن الأسود و كثير بن مرة مرہ کے طریق پر روایت کی ہے کہ لوگ کہتے ہیں
قال قالوا إنما الدجال شیطان لا کہ دجال ہی شیطان ہے اس کے علاوہ اور کوئی
غيره، یعنی یخرج فی آخر الزمان نہیں ۔ یعنی وہ ( دجال ) آخری زمانے میں نکلے
ويوسوس في صدور الناس ويقتله گا اور لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کرے گا
المسيح بالحربة السماوية، يعنى اور مسیح اُسے آسمانی حربے یعنی نور کے ذریعے قتل
بالنور والذين آمنوا من الصحابة کرے گا اور صحابہ میں سے جو اُن کے نزول پر ایمان
بــــــــزوله ما آمنوا إلا إجمالا، لائے تھے وہ صرف اجمالی طور پر ایمان لائے تھے۔
والذين صرحوا في هذا الباب اور جنہوں نے اس باب میں صحابہؓ کے بعد زیادہ
بعد الصحابة فقد أخطأوا، ولا وضاحت سے بات کی ہے تو اُنہوں نے غلطی کی
يجب علينا أن نتبع آراء هم ہے اور ہم پر فرض نہیں کہ ہم اُن کی آراء کی پیروی
هم رجال ونحن رجال، وقد کریں ۔ وہ بھی مرد تھے اور ہم بھی مرد ہیں ۔ اور اللہ
من الله علينا وكشف علينا نے ہم پر احسان کیا ہے اور اُس نے اپنے الہامات
بإلهاماته ما لم يكشف عليهم کے ذریعہ ہم پر وہ کچھ کھولا ہے جو اُن پر نہیں کھولا
وهذا فضل الله يؤتيه من يشاء گیا ۔ اور یہ اللہ کا فضل ہے۔ وہ اپنے مومن بندوں
من عباده المؤمنين۔
میں سے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے۔
وقد أشار الله تعالى في القرآن أن اور اللہ تعالیٰ نے قرآن میں اشارہ فرمایا ہے کہ
التوراة إمام يعنى فيه نظير كل واقعة يقع تورات امام ہے۔ یعنی اس میں ہر اس واقعے کی نظیر
في هذه الأمة، ولذلك قال فَسْئَلُوا موجود ہے۔ جو اس امت میں وقوع پذیر ہوگا۔ اور یہی
أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ، وجہ ہے کہ اُس نے فرمایا ہے فَتَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ
ولكنا لا نجد في التوراة نظير النزول إن كُنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ کے لیکن ہم تو راہ میں جسمانی
الجسماني، بل نجد نظيرا فيه للنزول نزول کی نظیر نہیں پاتے بلکہ اس میں ہم روحانی نزول کی
الروحاني كما ذكرنا قصة نزول إيلياء نظير پاتے ہیں ۔ جیسا کہ ہم نے ایلیاء نبی کے نزول کا
النبي، فتدبّر بقلب سليم أمين۔ ثم مع قصہ بیان کیا ہے۔ پس تو امین قلب سلیم کے ساتھ
ذلك قد ثبت أن الواقعات الآتية التي تدبر کر۔ پھر اس کے ساتھ یہ بھی راس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ آئندہ
أخبر عنها رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے واقعات جن کی خبر رسول اللہ ﷺ یا دوسرے
صلى الله
وسلم أو غيره من الأنبياء ما وقعت انبیاء نے دی ہے وہ تمام کے تمام عین اُس ظاہری
كلها بصورتها الظاهرة المرجوة، صورت میں واقع نہیں ہوئے جیسے کہ امید کی جاتی تھی۔ ۸۹
ل پس اہل ذکر سے پوچھ لو اگر تم نہیں جانتے ۔ (الانبیاء: ۸)
بل وقع بعضها على الظاهرة وبعضها بلکہ ان میں سے بعض ظاہری شکل میں اور بعض تاو تاویل
على وجه التأويل۔ فإذا كان سنة الله کی صورت میں واقع ہوئے پس جب اللہ کی سنت
كذلك في ظهور الأنباء المستقبلة مستقبل کی خبروں کے ظہور کے بارہ میں یہ ہے تو اس
فأي دليل على أن خبر نزول المسیح بات پر کون سی دلیل ہے کہ نزول مسیح کی خبر ظاہر پر
محمول على الظاهر ؟ ولم لا يجوز أن محمول ہو اور اُس کا باطن پر محمول ہونا کیوں کر جائز نہ
يكون محمولا على الباطن؟ بل إذا ہو۔ بلکہ جب ہم باریک نظر سے دیکھتے ہیں تو عقل
دققنا النظر فيأمر العقل أن الأخبار یہی حکم دیتی ہے کہ وہ خبریں جو قیامت کے لئے بڑی
التي هي أمارات كبرى للقيامة لا بد بڑی علامات ہیں، ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ
لها أن لا تقع إلا في حلل الاستعارات استعارات کے پیرائے میں واقع ہوں۔ قیامت تو
فإن القيامة لا تأتى إلا بغتة، ولا يزول اچانک ہی آئے گی ۔اور شک کرنے والوں کا شک
ريب المرتابين أبدا حتى تأتيهم كما کبھی زائل نہ ہوگا۔ یہاں تک کہ وہ اُن کے پاس
ثبت من نصوص القرآن۔ وأما إذا آ جائے ۔ جیسا کہ قرآنی نصوص سے ثابت ہے۔
جوزنا ظهور الأمارات الكبرى على اور اگر ہم بڑی بڑی علامات کے ظہور کو ان کی ظاہری
صورها الظاهرة۔۔ فلا تبقى الساعة صورتوں میں جائز قرار دیں تو منکروں کی نگاہ میں
أمرا ظنيا في أعين المنكرين قيامت ظنی امر نہیں رہے گا۔ پس واجب ہے کہ ہم
فوجب أن نعتقد أن الأمارات یہ اعتقاد رکھیں کہ بڑی بڑی علامات اپنی ظاہری
الكبرى لا تقع على صورها صورتوں پر واقع نہیں ہوں گی۔ اور اسی طرح نزول
الظاهرة، وكذلك النزول نزول (مسیح) بھی روحانی نزول ہے جو ایک ایسے شخص کے
روحاني بتوسط رجل يشابه فی توسط سے ہوگا جو مسیح کی صفات سے مشابہت رکھتا
صفاته، كما فسر معنى نزول إيلياء ہو جیسا کہ ایلیاء نبی کے نزول کے مفہوم کی تفسیر
صحفِ انبیاء میں پہلے کی گئی ہے۔
النبي من قبل في صحف النبيين۔
صلى الله ۔
صلى الله
وأما قولهم ان الأحاديث تشهد على اور رہا اُن کا یہ قول کہ احادیث گواہی دیتی ہیں
أن عيسى يقتل الدجال بحربته، کہ عیسی دجال کو اپنے حربے سے قتل کرے گا۔
فنحن لا تسلّم أن الأحاديث تدل لیکن ہم تسلیم نہیں کرتے کہ احادیث اس پر
عليها بالاتفاق، بل الحديث الذى بالاتفاق دلالت کرتی ہیں۔ بلکہ وہ حدیث
جاء في البخاري في أمر عيسى یعنی جو بخاری میں عیسی کے بارے میں آئی ہے، یعنی
قول رسول الله صلى الله عليه وسلم رسول اللہ ﷺ کا یہ قول کہ وہ لڑائی کو موقوف
يضع الحرب، يدل بدلالة صريحة کرے گا واضح طور پر دلالت کرتی ہے کہ
على أن عيسى لا يقتل الدجال بآلة عيسى ، دجال کو جنگی آلات میں سے کسی آلے سے
من آلات الحرب، وكيف يأخذ قتل نہیں کرے گا۔ اور وہ اپنے ہاتھ میں اپنا حربہ
حربته بيده مع أن رسول الله صلى کیسے پکڑ سکتا ہے جبکہ رسول اللہ اللہ علی علیہ نے اُس
الله عليه وسلم قال في حقه إنه يضع کے بارے میں یہ فرمایا ہے کہ وہ لڑائی کو موقوف
الحرب فلا شك أن حربة قتل کر دے گا ۔ پس اس میں کوئی شک نہیں کہ دجال
الدجال حربة روحانية منزلة من کو قتل کرنے کا حربہ آسمان سے نازل کیا جانے
السماء كما يدل عليه حدیث روی والا روحانی حربہ ہوگا جیسا کہ ابن عباس سے
عن ابن عباس قال قال رسول الله مروی حدیث اس پر دلالت کرتی ہے کہ رسول
صلى الله عليه وسلم ينزل أخي الله ﷺ نے فرمایا کہ میرا بھائی عیسی ابن مریم
عيسى بن مريم على جبل أفيق جبل افیق پر بطور امام ، ہادی اور بطور حکم ، عدل
إمامًا هاديًا حكما عادلا بيده حربة نازل ہوگا ۔ اُس کے ہاتھ میں ایک حربہ ہوگا
يقتل به الدجال، فقد ظهر من هذا جس سے وہ دجال کو قتل کرے گا۔ پس اس
الحديث أن الحربة سماوية لا أرضية حدیث سے یہ ظاہر ہوا کہ یہ حربہ آسمانی ہے نہ کہ
فالقتل أمر روحانی لا جسمانی زمینی تو قتل بھی روحانی امر ہے نہ کہ جسمانی۔
الله
ثم لما كان الدجال شيطان آخر پھر جب دجال آخری زمانے کا شیطان ہے جو
الزمان يبسط ظل الضلالة على اپنے مظاہر پر گمراہی کا سایہ پھیلائے گا تو جسمانی
مظاهره فما معنى القتل الجسمانی؟ قتل کے کیا معنے ؟ اور انہوں نے بیان نہیں کیا کہ
وما نقلوا أنه بعد قتله يُدفن أو دجال کو اُس کے قتل کے بعد دفن کیا جائے گا یا جلا
يُحرق أو يُلقى في البحر أو يُطرح دیا جائے گا یا سمندر میں ڈال دیا جائے گا یا زمین پر
في الأرض حتى تأكله الطير ۔ فهذه پھینک دیا جائے گا یہاں تک کہ پرندے اُسے کھا
كلها دلائل قاطعة على أن القتل جائیں ۔ پس یہ تمام قطعی دلائل ہیں کہ قتل ( دجال )
أمــر روحاني۔ واعلم أن حربة ایک روحانی امر ہے ۔ اور ۔ ، روحانی امر ہے۔ اور جان لے کہ عیسی کا وہ حربہ
عيسى الذى ينزل معه من السماء جو اُس کے ساتھ آسمان سے نازل ہوگا۔ وہ اُس
إنما هو حربة نفسه التي يهلك كے سانس کا حربہ ہے جس سے ہر کافر ہلاک ہو جائے
بها كل كافر، فما لكم لا تتدبرون گا۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم عقلمندوں کی طرح
كالعاقلين؟ وقد علمتم أن الدجال تدبر نہیں کرتے۔ اور تم جان چکے ہو کہ دجال
شيطان كما جاء في بعض الأحاديث شیطان ہے جیسا کہ بعض احادیث میں آیا ہے۔
فحربة قتل إبليس لا تكون إلا پس ابلیس کے قتل کا حربہ بجز روحانی حربہ کے
حربة روحانية، فحديث وضع الحرب اور کچھ نہیں ۔ پس وضع حرب کی حدیث صحیح
حديث صحيح يوجد فی البخاری ہے جو بخاری میں پائی جاتی ہے۔ اور ہر وہ حدیث
وكل ما يخالفه من الأحاديث فهو جو بخاری کے مخالف ہے یا تو اس میں (کسی
مدسوس عليه أو مؤوّل، والذى راوی نے ملاوٹ کی ہے یا وہ تاویل شدہ ہے۔
يجادل في ذلك فقد نسي هذا اور جو اس بارے میں بحث کرتا ہے وہ اِس
الحديث الذي يوجد في كتاب هو حديث و حدیث کو بھول گیا ہے جو اس کتاب میں پائی جاتی
أصح الكتــب بـعـد كتاب الله، ہے جو اصح الکتب بعد کتاب اللہ ہے۔
وهذا هو الحق ولا ينكره إلا اور یہی حق ہے اور اس کا انکار کوئی احمق غافل
قباع غافل ، فتدبر ولا تكن شخص ہی کر سکتا ہے۔ پس سوچ اور جلد بازوں
من المستعجلين۔
میں سے نہ ہو۔
وأما أحاديث مجيء المهدى اور جہاں تک مہدی کی آمد سے متعلقہ احادیث
فأنت تعلم أنها كلها ضعيفة كا تعلق ہے تو تو جانتا ہے کہ وہ سب کی سب ضعیف،
مجروحة ويُخالف بعضها بعضا، مجروح ہیں اور ایک دوسری کی مخالف ہیں یہاں
حتى جاء حديث فی ابن ماجه تک کہ ابن ماجہ اور اس کے علاوہ دوسری کتب میں ایک
وغيره من الكتب أنه لا مهدى إلا حديث آئی ہے کہ لَا مَهْدِى إِلَّا عِيسَى ابْنُ
عيسى ابن مريم؛ فكيف يُتَّكَلُّ مَرْيَم ، یعنی عیسی ابن مریم ہی مہدی ہوگا۔ پس کس
على مثل هذه الأحاديث مع شدة طرح ان جیسی احادیث پر اعتماد کیا جا سکتا ہے جن ۹۰
اختلافها وتناقضها وضعفها میں شدت سے باہم اختلافات ، تناقض اور ضعف
والكلام في رجالها كثير كما لا پایا جاتا ہے اور ان کے راویوں پر بہت جرح ہوئی
يخفى على المحدثين۔
ہے جیسا کہ محدثین پر یہ بات مخفی نہیں ۔
فالحاصل أن هذه الأحاديث كُلّها حاصل کلام یہ کہ یہ س ساری احادیث اختلافات اور ساری !
لا تخلو عن المعارضات والتناقضات تناقضات سے خالی نہیں۔ پس ان سب سے الگ
فاعتزل كلها، ورُدَّ التنازعات رہ اور احادیث کے تنازعات کو قرآن کی طرف لوٹا
الحديثية إلى القرآن، واجعله اور قرآن کو ان پر حاکم بنا، تا کہ تجھ پر رشد و ہدایت ظاہر
حَكَمًا عليها ليتبين لك الرشد ہو۔ اور تو اُن لوگوں میں سے ہو جائے جو ہدایت
وتكون من المسترشدين۔ فإن كنت یافتہ ہیں۔ لیکن اگر تو احادیث کو، ان کے تناقض اور
تقبل الأحاديث مع شدة اختلافها اُن میں شدید اختلاف اور اُن کے یقین کے مرتبہ
وتناقضها وتنزلها عن مرتبة اليقين سے گرے ہوئے ہونے کے باوجود قبول کرتا ہے