انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 3

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

من قبل، ويتزوجوا إن كانوا إلى
النكاح محتاجين، وأن يؤمنوا بالله
ورسوله فيقبل إيمانهم ولا يُنظر
إلى كفرهم الذي ماتوا عليه، بل
وكذلك رجوعهم إلى أموالهم التي اور اسی طرح اُن کا اپنے اموال کی طرف جو اُنہوں
كانوا اقترفواها، ومساكنهم التي نے کمائے اور ان گھروں کی طرف جو اُنہوں نے
كانوا بنوها، وزروعهم التي كانوا تعمیر کئے اور اُن کھیتیوں کی طرف جو اُنہوں نے
بوئیں اور ان خزانوں کی طرف جو اُنہوں نے جمع زرعوها، وخزائنهم التي كانوا جمعوها۔
ثم من شرائط الرجوع الحقيقي أن كئے رجوع مراد ہے۔ پھر حقیقی رجوع کی شرائط میں
یہ بھی داخل ہے کہ وہ دنیا میں ویسے ہی زندگی بسر يعيشوا في الدنيا كما كانوا يعيشون
کریں جیسے وہ پہلے بسر کیا کرتے تھے۔ اور اگر وہ
شادی کے ضرورتمند ہیں تو شادی بھی کریں۔ نیز
یہ کہ اگر وہ اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لائیں
تو اُن کا ایمان قبول کر لیا جائے اور اُن کے اُس
کفر کی طرف توجہ نہ کی جائے جس پر ان کی
ينفعهم إيمانهم بعد رجوعهم إلى وفات ہوئی۔ بلکہ دنیا میں واپس آجانے اور مومن
الدنيا وكونهم من المؤمنين۔ ولكنا بن جانے کے بعد اُن کا ایمان انہیں نفع
لا نجد في القرآن شيئا من دے۔ لیکن ہم ان وعدوں میں سے کوئی بھی
هذه المواعيد، ولا سورة ذكرت قرآن میں نہیں پاتے اور نہ کوئی ایسی سورت ہی
فيها هذه المسائل، بل نجد ما موجود پاتے ہیں جس میں ان مسائل کا ذکر کیا
يخالفه كما قال الله تعالى ان گیا ہو۔ بلکہ اس کے برعکس پاتے ہیں ۔ ۔ جیسا جا کہ
۵۲﴾ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَا تُوْا وَهُمْ كُفَّارُ الله تعالیٰ فرماتا ہے کہ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا
أُولَبِكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللهِ وَالْمَلَكَةِ وَمَا تُوْا وَهُمْ كُفَّارٌ أُولَئِكَ عَلَيْهِمْ لَعْنَةُ اللَّهِ
وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ خَلِدِينَ فِيهَا ۔ وَالْمَلَكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ خَلِدِينَ فِيهَا
لے یقینا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور کفر ہی کی حالت میں مر گئے ۔ یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی لعنت ہے اور فرشتوں کی اور تمام
انسانوں کی۔ اس لعنت میں وہ ایک لمبے عرصہ تک رہنے والے ہوں گے ۔ (البقرۃ:۱۶۳،۱۶۲)

فانظر كيف وعد الله للكافرين لعنة پس غور کر کہ اللہ نے کس طرح کافروں کے لئے
أبدية، فلو رجعوا إلى الدنيا و آمنوا ابدی لعنت کا وعدہ فرمایا ہے۔ جیسا کہ اس آیت کا
بكتبه ورسله لوجب أن لا يقبل صحیح منطوق ہے، پھر اگر وہ دنیا کی طرف لوٹیں اور
عنهم إيمانهم، ولا يُنزع عنهم اللہ کی کتابوں اور رسولوں پر ایمان لائیں تو لازم
اللعنة الموعودة إلى الأبد كما هو ہے کہ اُن سے اُن کا ایمان قبول نہ کیا جائے اور
منطوق الآية۔ وأنت تعلم أن هذا ابد الآباد تک وہ موعودہ لعنت اُن سے ہٹائی نہ
الأمر يخالف هدايات القرآن كما لا جائے۔ اور تو جانتا ہے کہ یہ بات قرآنی ارشادات
کے خلاف ہے۔ جیسا کہ اہل فہم پر مخفی نہیں ۔
يخفى على المتفقهين۔
وأما إحياء الموتى من دون هذه ہاں البتہ مردوں کا اُن لوازم کے بغیر جن کا ہم
اللوازم التي ذكرناها، أو إماتة نے ذکر کیا ہے زندہ ہونا یا زندوں کا ایک گھڑی بھر
الأحياء لساعة واحدة ثم إحياؤهم كے لئے مار دینا اور پھر اُن کا بلا توقف زندہ کیا جانا
من غير توقف كما نجد بيانه فی جیسا کہ ہم قرآن کریم کے واقعات میں اُن کا بیان
قصص القرآن الكريم فهو أمر پاتے ہیں تو وہ ایک الگ بات ہے اور اللہ تعالیٰ
آخر، وسر من أسرار اللہ تعالی کے اسرار میں سے ایک ستر ہے اور اس میں نہ تو حقیقی
ولا توجد فيه آثار الحياة الحقیقی زندگی کے آثار اور نہ ہی حقیقی موت کی علامات پائی
ولا علامات الموت الحقیقی ، بل جاتی ہیں۔ بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نشانات میں سے
هو من آيات الله تعالى و إعجازات اور اُس کے بعض انبیاء کے معجزات میں سے ہے۔
بعض أنبيائه، نؤمن به وإن لم نعلم ہمارا اس پر ایمان ہے اگر چہ ہم اس کی حقیقت سے
حقيقته، ولكنا لا نسميه إحياء نا واقف ہیں لیکن ہم اس کا نام نہ تو حقیقی زندگی
حقيقيًا ولا إماتة حقيقية۔ فإن رجلا رکھتے ہیں اور نہ ہی حقیقی موت ۔ مثلاً اگر ایک شخص
مثلا أُحيى بعد ألف سنة بإعجاز نبى کسی نبی کے معجزہ سے ایک ہزار سال بعد زندہ ہو

ثم أميت بلا توقف، وما رجع إلى پھر اسے بلا توقف مار دیا جائے اور وہ اپنے گھر واپس
بيته، وما عاد إلى أهله وإلى نہ آئے اور نہ ہی اپنے اہل و عیال کی طرف اور دنیاوی
شهوات الدنيا ولذاتها، وما كان له خواہشات اور لذات کی جانب لوٹے۔ اور اُسے یہ
خيرةٌ مِن أن تُرَدّ إليه زوجه وأمواله اختیار حاصل نہ ہو کہ اُس کی بیوی اور اُس کے اموال
وكل ما ملكت يمينه من ورثاء اور اس کی مملوکہ تمام اشیاء دوسرے ورثاء سے لے کر
آخرين، بل ما مَسَّ شيئا منها ومات اُسے لوٹائی جائیں بلکہ اُس نے ان (مذکورہ) چیزوں
بلا مكث ولحق بالميتين، فلا میں سے کسی ایک چیز کو چھوا تک نہ ہو اور وہ بلا توقف
نسمى مثل هذه الإحياء إحياء مر گیا ہو اور مردوں سے جاملا ہو۔ تو ہم ایسے زندہ ہونے
حقيقيا، بل نسميه آية من آيات كا نام حقیقی احیاء نہیں رکھ سکتے ۔ بلکہ ہم اسے اللہ تعالیٰ
الله تعالى ونفوض حقيقته إلى کے نشانات میں سے ایک نشان کہیں گے اور اس کی
رب العالمين۔
حقیقت رب العالمین کے سپرد کر دیں گے۔
ولا شك أن إحياء الموتى اور بے شک مردوں کا زندہ کرنا اور اُنہیں دنیا
وإرسالهم إلى الدنيا يقلب کی طرف بھیجنا کتاب اللہ کو الٹا کے رکھ دے گا
كتاب الله بل يُثبت أنه ناقص، بلکہ یہ ثابت کرے گا کہ وہ ناقص ہے، اور لوگوں
کے دین و دنیا کے لئے بے حد موجب فتنہ ہوگا اور
ويوجب فتنا كثيرة في دين الناس
ودنياهم، وأكبرها فتن الدين۔
مثلا كانت امرأة نكحت زوجًا
فتنوں میں سب سے بڑا فتنہ دین کا فتنہ ہوتا ہے۔
مثلاً ایک عورت نے ایک خاوند سے نکاح کیا
اور وہ مر گیا ۔ پھر اُس نے ایک دوسرے خاوند
فتوقی، فنکحت زوجا آخر سے شادی کر لی ، مگر وہ بھی وفات یا گیا۔ پھر اُس
فتوقي، فنكحت ثالثا فتُوفّی نے تیسرے سے شادی کی اور وہ بھی چل بسا۔
فأحياهم الله تعالى في وقت واحد، پھر اللہ تعالیٰ نے ان سب کو بیک وقت زندہ کر دیا

فاختصموا فيها بعولتها، وادعى اور وہ خاوند اس (عورت) کے بارے میں جھگڑ نے لگے
كل واحد منهم أنها زوجته ، فمن اور اُن میں سے ہر ایک نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ اُس کی
أحق منهم في كتاب الله الذی بیوی ہے۔ تو کتاب اللہ جو اپنے احکام اور ح حدود میں
أكمل أحكامه وحدوده؟ وكيف اکمل ہے اُس کی رو سے ان میں سے کون (اس عورت
يحكم فيهم القاضی؟ و کیف کا زیادہ حقدار ہوگا قاضی اُن کے مابین کیسے فیصلہ
يحكم في أموالهم وأملاكهم كرے گا اور اُن کے اموال ، ان کی املاک اور
و بيوتهم من كتاب الله أتؤخذ من گھروں کے متعلق کتاب اللہ سے کیسے فیصلہ کرے
الورثاء وترد إلى الموتى الذین گا؟ کیا یہ ورثاء سے واپس لے کر اُن مُردوں کو
صاروا من الأحياء بينوا توجروا واپس کر دیئے جائیں گے جو زندہ ہو گئے ؟ اگر تم اللہ
إن كنتم على قول الله ورسوله کے فرمان اور اُس کے رسول کے ارشاد سے پوری
مطلعين۔
واقفیت رکھتے ہو تو وضاحت کرو، اجر پاؤ گے۔
وكذلك الإماتة التي كانت الساعة اور اسی طرح وہ موت جو گھڑی دو گھڑی کی ہو اور
أو ساعتين ثم أُحْيى الميت، فلیست پھر مُردہ زندہ کر دیا جائے تو ایسی موت حقیقی موت نہیں
إماتة حقيقية بل آية من آيات الله ہوگی بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے نشانات میں سے ایک
تعالى، ولا يعلم حقيقته إلا هو۔ وأنت نشان ہوگا ۔ اور اس کی حقیقت بجز اس اللہ کے کوئی
تعلم أن الله ما وعد بحشر الموتی اور نہیں جانتا۔ اور تو جانتا ہے کہ مردوں کو زندہ کرنے
في القرآن إلا وعدا واحدا وهو کے متعلق قرآن میں اللہ کا صرف ایک ہی وعدہ ہے
الذي يظهر عند يوم القيامة، وأخبر جو روز قیامت ظاہر ہوگا۔ اور اُس نے قیامت کے
عن عدم رجوع الموتى قبل يوم دن سے پہلے مُردوں کے واپس نہ لوٹنے کی خبر دی
القيامة، فنحن نؤمن بما أخبر وننزہ ہے۔ اس لئے ہم اس خبر پر ایمان لاتے ہیں اور
القرآن عن الاختلافات والتناقضات قرآن کو اختلافات اور تناقضات سے منزہ سمجھتے ہیں

ونؤمن بآية فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى اور آیت فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى
عَلَيْهَا الْمَوْتَ ، ونؤمن بآية وَ مَا عَلَيْهَا الْمَوْتَ اور آیت وَ مَا هُمْ مِنْهَا
هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ ۔ بِمُخْرَجِينَ کے پر ایمان لاتے ہیں ۔
وإنا لا نقول أن أهل الجنة اور ہم یہ نہیں کہتے کہ جنتی، دار الآخرت کی طرف
بعد انتقالهم إلى دار الآخرة منتقل ہونے کے بعد جنت سے کہیں دور جا جگہ پر
يُحبسون في مكان بعيد من الجنة تاروز قيامت محبوس کر دیئے جاتے ہیں اور یہ کہ
إلى يوم القيامة، ولا يدخل الجنة قيامت سے پہلے صرف شہید لوگ ہی جنت میں
قبل القيامة إلا الشهداء ، کلا داخل ہوں گے، نہیں ایسا ہرگز نہیں۔ بلکہ ہمارے
بل الأنبياء عندنا أوّل الداخلين نزديک انبیاء سب سے پہلے داخل ہونے والے
أيظن المؤمن الذي يُحب الله ہوں گے ۔ کیا ایسا مومن جو اللہ اور اس کے رسول
۵۳ ورسوله أن النبيين والصدیقین سے محبت رکھتا ہے وہ ایسا گمان کر سکتا ہے کہ نبی اور
، دور رکھے جائیں
يبعدون عن الجنة إلى يوم البعث صدیق تا یوم البعث جنت سے )
سے
ولا يجدون منها رائحة، وأما گے اور اُس کی خوشبو تک نہ پاسکیں گے اور صرف
الشهداء فيدخلونها من غیر مکث شہید ہی بلا توقف ابدالآباد تک رہنے کے لئے
خالدين۔
جنت میں داخل ہوں گے ۔
فاعلم يا أخي أن هذه العقيدة رديئة پس اے میرے بھائی! جان لے کہ یہ عقیدہ رڈی،
فاسدة، ومملوءة من سوء الأدب۔ فاسد اور بے ادبی سے پُر ہے۔ کیا تو نے فرمودہ
وو
أما قرأت ما قال رسول الله صلى الله رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں پڑھا کہ ” جنت میری
عليه وسلم إن الجنة تحت قبری وقال قبر کے نیچے ہے۔“‘ نیز آپ نے فرمایا کہ مومن
إن قبر المؤمن روضة من روضات الجنة کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔“
لے جس روح کے متعلق اُس نے موت کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اسے روک لیتا ہے۔ (الزمر: ۴۳)
ے اور نہ وہ ان (جنتوں) سے کبھی نکالے جائیں گے۔ (الحجر: ۴۹)

وقال عز وجل في كتابه المحكم يايها اور الله عز و جل نے اپنی محکم کتاب (قرآن)
النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إلى میں فرمایا ہے کہ يَأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ۔
رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً فَادْخُلِي
عِبْدِي وَادْخُلِي جَنَّتِي۔ وقال في فِي عِبْدِي وَادْخُلِي جَنَّتِي نیز دوسری جگہ
مقام آخر : قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ ۔ فرمایا قِيلَ ادْخُلِ الْجَنَّةَ کے اور اسی طرح اُس
وقص علينا قصة رجل مات نے ایک ایسے شخص کا قصہ ہمارے لئے بیان کیا
ودخل الجنة، وكان له صاحب فی ہے جو مر گیا تھا اور جنت میں داخل ہو گیا تھا اور
الدنيا فاسق، فمات صاحبه أيضًا دنیا میں اُس کا ایک فاسق دوست تھا اور وہ دوست
ودخل النار، فذكر الذي دخل بھی مر گیا اور دوزخ میں داخل ہو گیا ۔ تو جنت
الجنة قصة صاحبه عند أصحاب میں داخل ہونے والے شخص نے اپنے ساتھی کا
الجنة و قَالَ هَلْ أَنْتُمْ مُطَّلِعُونَ۔ قصہ جنتیوں کے پاس بیان کیا اور قَالَ هَلْ أَنْتُمْ
فَاطَّلَعَ فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ ۔ مُطَّلِعُوْنَ - فَاطَّلَعَ فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ -
قَالَ تَاللَّهِ إِنْ كِدْتَ لَتُرْدِيْنِ ۔ وَلَوْلَا قَالَ تَاللَّهِ إِنْ كِدْتَ لَتُرْدِيْنِ - وَلَوْلَا نِعْمَةً
نِعْمَةُ رَبِّي لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ۔ رَبِّي لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِينَ ]
وأنت تعلم أن هذه القصة تدلّ اور تو جانتا ہے کہ یہ قصہ بالصراحت اس امر
بدلالة صريحة على أن المؤمنين پر دلالت کرتا ہے کہ مومن اپنی موت کے
يدخلون الجنة بعد موتهم من غير مكث، بعد بلا توقف جنت میں داخل ہوں گے ۔
لے اے نفس مطمئنہ ! اپنے رب کی طرف لوٹ جا، راضی رہتے ہوئے اور رضا پاتے ہوئے۔ پس میرے بندوں میں داخل ہو جا۔
اور میری جنت میں داخل ہو جا۔ (الفجر : ۲۸ تا ۳۱)
(اسے) کہا گیا کہ جنت میں داخل ہو جا۔ (یس : ۲۷)
سے کہا کہ کیا تم جھانکو گے۔ پھر اُس نے خود دوزخ میں جھانکا تو اُس نے (اپنے اُس ساتھی کو دوزخ میں پڑا دیکھا۔ تو اُسے
کہنے لگا بخدا ، تو تو مجھے بھی ہلاک کرنے ہی لگا تھا۔ اور اگر میرے رب کا احسان نہ ہوتا تو میں بھی دوزخ میں پڑنے والوں میں
سے ہوتا ۔ (الصافات: ۵۵ تا ۵۸)

ثم لا يُخرجون منها ويتنعمون فيها پھر وہ اُس سے نکالے نہیں جائیں گے۔ اور وہ
خالدين۔ وكذلك يثبت من اُس میں ہمیشہ آرام و آسائش سے رہتے چلے
القرآن أن أهل جهنم يدخلونها بعد جائیں گے۔ اور اسی طرح قرآن سے ثابت ہوتا
الموت من غير مکث کمالا ہے کہ دوزخی جہنم میں موت کے بعد بلا توقف
يخفى على الذين يتدبرون في آية داخل ہوں گے۔ جیسا کہ یہ امر ان لوگوں پر مخفی نہیں
فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ، وكما جو آيت فَرَاهُ فِي سَوَاءِ الْجَحِيمِ کے پر غور کرتے
قال الله تعالى مِمَّا خَطِیم ہیں ۔ نیز جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا ہے کہ مِمَّا
اغْرِقُوا فَأَدْخِلُوا نَارًا۔ وإن كنت خَطِيَّتِهِم أَغْرِقُوا فَأَدْخِلُوا نَارًا اور اگر تو حدیث
تطلب شاهدًا من الحديث فانظر سے کوئی گواہ چاہتا ہے تو معراج کی احادیث دیکھ۔
إلى أحاديث المعراج، فإن کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی
النبي صلى الله علیه و سلم رأی رات جہنم کا نظارہ فرمایا اور اسی طرح جنت کو بھی
جهنم في ليلة المعراج، وكذلك دیكھا۔ تو آپ نے جنت میں جنتیوں کو اور
رأى الجنة، فرأى في الجنة أهلها دوزخ میں دوزخیوں کو دیکھا کہ ایک فریق
وفي جهنم أهلها، فريقًا في النعيم ناز و نعم میں اور دوسرا فریق عذاب دیئے جانے
وفريقا من المعذبين۔
والوں میں سے ہے۔
وإن قلت إن كتاب الله والأخبار اور اگر تو یہ کہے کہ کتاب اللہ اور اخبار صحیحہ اس
الصحيحة شاهدةً على أن البعث بات پر گواہ ہیں کہ دوبارہ اُٹھایا جانا حق ہے اور میزان
حق، والميزان حق، وسؤال الله حق ہے اور اللہ کا اپنے بندوں سے باز پرس کرنا
عن عباده حق وا واقع لا شبهة فيه الساحق ہے جو بلاشبہ وقوع پذیر ہونے والا ۔
لے تو اُس نے (اپنے اُس ساتھی کو دوزخ میں پڑا دیکھا۔ (الصافات:۵۶)
ے وہ اپنی خطاؤں کے سبب غرق کئے گئے پھر آگ میں داخل کئے گئے ۔ (نوح: ۲۶)
لا ہے۔

ثم بعد كل هذه الواقعات یعنی بعد پھر ان تمام واقعات کے بعد یعنی حشر الاجساد، حساب
حشر الأجساد والحساب ووزن الأعمال اور اعمال کے وزن کرنے کے بعد جنتی اپنے مقام
يدخلون أهل الجنة مقام جنتهم، جنت میں اور دوزخی اپنے دوزخ کے مقام میں داخل
ويدخلون أهل النار مقام نارهم، وإن ہوں گے۔ اور اگر یہ بات حق ہے تو پھر جنتیوں اور
كان هذا هو الحق فكيف يمكن دخول دوزخیوں کا اپنے اپنے مقامات میں داخل ہونا کیسے
أهل الجنة وأهل جهنم في مقامهم إلا ممكن ہو سکتا ہے جب تک کہ تمام اجساد کا حشر
بعد حشر الأجساد ووزن الأعمال اور تمام اعمال کا وزن وغیرہ نہ ہو جائے جیسا کہ
وغيرها كما تقرر في عقائد المسلمین مسلمانوں کے عقائد سے ثابت ہے؟ تو ہمارا جواب
قلنا لو حملنا ألفاظ تلك الآيات علی یہ ہے کہ اگر ہم ان آیات کے الفاظ کو ان کے ظاہر پر
ظواهرها لاختل نظام کتاب الله وما محمول کریں تو کتاب اللہ کا نظام درہم برہم ہو جائے
بقى توافق آيات الله، بل وجب في هذه گا اور اللہ کی آیات میں موافقت باقی نہیں رہے
الصورة أن نقرّ بأن القرآن مملو گی ۔ بلکہ اس اس صورت میں یہ لازم آئے لازم آئے گا کہ ہم
من الاختلافات والتناقضات و بعض اقرار کریں کہ قرآن اختلافات اور تناقضات سے
آياته يعارض بعضا ۔ ألا ترى الآیات بھرا پڑا ہے اور اس کی آیات ایک دوسری سے
التي تدل على دخول أهل الجنة معارض ہیں ۔ کیا تو ان آیات کو نہیں دیکھتا جو
وأهل جهنم في رياض الخلد و نیران جنتیوں اور دوزخیوں کے خُلد کے باغوں اور بھڑکتی
السعير من غير مكث و توقف فاعلم آگوں میں بلا توقف و تاخیر داخل ہونے پر دلالت
أن في هذه الآيات ليست مُخالفة کرتی ہیں؟ سو جان لے کہ ان آیات میں کوئی
وليس المراد من الحساب ووزن اختلاف نہیں۔ اور حساب، اعمال کے وزن کئے
الأعمال وحشر الأجساد أن يخرج جانے اور اجساد کے حشر سے یہ مراد نہیں کہ جنتی اپنی
أهل الجنة من جنتهم ومقام عزّتهم جنت اور اپنے عزت کے مقام سے نکالے جائیں،

وأنهم يؤخذون ويُحاسبون لعلهم اور اُن کا مواخذہ اور محاسبہ ہو کہ شاید وہ دوزخی ہیں
كانوا من أهل النار، ويُخرج اور دوزخی اپنی دوزخ سے باہر نکالے جائیں اور اُن
أهل النار من نارهم، ويُنظر فى كے بارے میں یہ خیال کیا جائے کہ شاید وہ جنتی
أمرهم لعلهم كانوا من أهل الجنة، ہیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ تو غیب جانتا ہے اور وہ
لوگوں کے ایمان اور ان کے کفر کو ان کی تخلیق سے لأن اللـه تـعـالــى يـعـلــم الغيب
بھی پہلے جانتا ہے اور اُس کا علم امور غیبیہ کے
ويعلم إيمان الناس وكفرهم
ادراک سے عاجز نہیں۔ بلکہ حساب اور میزان قبل أن يُخلَقوا، ولا يعجز علمه
تو صاحب عزت لوگوں کے محاسن کے اظہار
اور مفسدوں کے مفاسد دکھانے کے لئے ہوتے
ہیں۔ اور بلا شبہ اصلاح کرنے والے اور معصیت
کا ارتکاب کرنے والے لوگ مرنے کے بعد
عن درك المغيبات، بل الحساب
والميزان لإظهار مكارم المكرمين
وإراءة مفاسد المفسدين۔ ولا
شك أن أهل الصلاح وأهل بلا توقف ، آنکھ جھپکتے ہی اپنے اعمال کا پھل دیکھ
المعصية يرون ثمرات أعمالهم ليں گے۔ اور ان کی جنت اور ان کی دوزخ
بعد الموت بغير مكث طرفة عين جہاں بھی وہ ہوں گے اُن کے ساتھ ہوگی اور وہ
وجنتهم ونارهم معهم حيثما كانوا، دونوں کسی وفا ں کسی وقت بھی اُن سے جدا نہیں ہوں گی ۔
ولا تفارقانهما في آن۔ ألا تنظر إلى كيا تیری نگاہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس
ما قال رسول الله صلى الله فرمان کی طرف نہیں گئی کہ قبر جنت کے باغوں
عليه وسلم إن القبر روضة من میں سے ایک باغ ہے یا آگ کے گڑھوں میں
روضات الجنة أو حفرة من حفر النار سے ایک گڑھا ہے۔ اور میت کو کبھی دفن کیا جاتا
والميت قد يدفن وقد يُحرق وقد ہے، کبھی جلا دیا جاتا ہے، کبھی بھیڑیا اُسے کھا جاتا
يأكله الذئب وقد يغرق في البحر ہے اور کبھی اُسے سمندر میں غرق کر دیا جاتا ہے

وفي كل صورة لا يفارقه روضة اور ہر صورت میں اُس کی جنت کا باغ یا اُس کی
جنته أو حفرة ناره ۔ وقد ثبت آگ کا گڑھا اُس سے علیحدہ نہیں ہوتا۔ اور یہ بات
أن كل مؤمن و كافر يعطى یقینی طور پر ثابت ہے کہ ہر مومن اور کافر کو اُس کی
من جسم بعد موته، ويوضع موت کے بعد ایک جسم دیا جاتا ہے اور اُس کی
جنته أو جهنـمـه في قبره، ثم إذا جنت یا اُس کا جہنم اُس کی قبر میں رکھ دیا جاتا ہے۔
كان يوم القيامة فيبعث کل پھر جب روز قیامت ہوگا تو ہر میت کو ایک نئی بعثت
ميت ببعث جديد، ويحضرون میں اُٹھایا جائے گا اور اُنہیں اُن کے اعمال کے
لوزن أعمالهم، وتمشى معهم وزن کے لئے حاضر کیا جائے گا اور اُن کی جنت
جنتهم ونارهم ونورهم و غبار ھم اور اُن کے دوزخ ، ان کا نور اور ان کی غبار اُن کے
ثم بعد حساب الأعمال والسؤال ساتھ چلیں گے۔ پھر اعمال کے حساب اور اظہار
بطريق إظهار العزة أو إراءة عزت يا ذلت اور وبال دکھلانے کے طریق پر سوال
الذلة والوبال، وبعد الوزن وغيرها کئے جانے کے بعد نیز اعمال وغیرہ کا وزن کرنے
من الأمور التي نؤمن بها، کے بعد جن پر ہمارا ایمان ہے، اللہ کی رحمت
تقتضى رحمة الله تعالی و غضبه اور اُس کا غضب نئی تجلیات کا تقاضا کرے گا ۔ تب
تجليات جديدة، فيمثل الله الله تعالیٰ جنتیوں کی آنکھوں کے سامنے جنت
الجنة في أعين أهلها بصورة كواليسى صورت میں متمثل فرمائے گا کہ اُن کی
ما رأتها أعينهم قط كما وعد آنکھوں نے کبھی اُس کا نظارہ نہ کیا ہوگا ۔ جیسا کہ
في كتابه للمسلمين، فيكون اُس نے اپنی کتاب میں مسلمانوں سے وعدہ
لهم ذلك اليوم يوم المسرة العظمی کیا ہے ۔ تب وہ دن اُن کے لئے بڑی مسرت
والسعادة الكبرى، فيدخلونها اور عظیم سعادت کا دن ہوگا۔ پھر وہ اُس میں
شاداں و فرحاں پر امن داخل ہوں گے۔
فرحین آمنین۔

وكذلك تمثل جهنم في اور اسی طرح جہنم دوزخیوں کی نگاہوں میں متمثل
أعين أهلها، ويُريها في ہوگی اور وہ اُنہیں جہنم ایسی صورت میں دکھائے
صورة يفجعهم رؤيتها، ويسمعون گا کہ اُس کا دیکھنا اُنہیں دکھ دے گا اور وہ اُس کے
تغيظها وزفيرها وشهيقها، جوش مارنے اور اُس کے بھڑکنے کی آواز سنیں گے
ويحسبون أنهم ما رأوا اور وه گمان کریں گے کہ انہوں نے اس جیسی چیز نہ
کبھی پہلے دیکھی اور نہ اُس میں داخل ہوئے ۔ سو یہ مثلها من قبل وما دخلوها
فيكون لهم ذلك اليوم يوم
كثيرة في أقداره وأسراره وحكمه
فلا تعجبوا من مجالى الله
وادعوا الله يـلـهـمـكــم طـرق
المهتدين۔ وكل ذلك مكتوب
دن اُن کے لئے بڑی گھبراہٹ کا دن ہوگا۔ اور
الفزع الأكبر۔ والله مجالی (بے شک اللہ کے کے لئے ان اقدار و اسرار اور
حکمتوں میں بہت سے جلوے ہیں اس لئے تم اللہ
کے ان جلووں پر تعجب مت کرو اور اللہ سے دعا مانگو
کہ وہ تمہیں ہدایت یافتوں کی راہوں کا الہام
کرے۔ اور یہ سب کچھ اللہ کے کلام میں لکھا ہوا
ہے۔ ہم نے اپنی طرف سے ایک حرف بھی نہیں
في كلام الله، وما وما كتبنا حرفًا لکھا اور نہ ہی ہم نے تحریف کی اور نہ ہی افترا کیا۔
من عندنا، وما حرّفنا وما افترينا اور جو شخص قرآن کو جھٹلائے تو وہ ہلاک ہوگا۔
ومن كذب القرآن فهو هالك اور جس نے اس راہ کو چھوڑ کر کوئی اور راہ اختیار کی
و من اختار سبيلا غيره فيتب تو وہ تباہ ہو جائے گا اور آسمان اپنی کچلیوں سے
وتـــأكـلـه الســمــاء بأنيابها۔ اُسے کھا جائے گا۔ پس تو اللہ کی کتاب کو مضبوطی
فاستمسك بكتاب الله ولا سے پکڑ اور اس کے غیر کی طرف مت جھک، ورنہ
تركن إلى غيره فتضل، وحسبنا تو گمراہ ہو جائے گا۔ اور اگر ہم مومن ہیں تو کتاب
كتاب الله إن كنا مؤمنين۔ اللہ ہمارے لئے کافی ہے۔

↓
ويكفى لك في شأن كتاب اور کتاب اللہ کی شان کی نسبت جو اللہ نے اُس کی
الله ما أثنى الله عليه تعریف و توصیف فرمائی وہی تیرے لئے کافی ہے۔
وقال : مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ اُس نے فرمایا کہ مَا فَرَّطْنَا فِي الْكِتَبِ مِنْ شَيْءٍ
شَيْءٍ ، فِيهِ تَفْصِيلُ كُلِّ شَيْءٍ ، وما اور یہ کہ اس میں ہر چیز کی تفصیل موجود ہے۔ اور جو مسلم
جاء في حديث مسلم عن زيد بن کی حدیث میں زید ابن ارقم سے مروی ہے کہ رسول
أرقم قال: قام رسول الله صلى الله الله صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن مکہ اور مدینہ کے درمیان
عليه وسلم يوما فينا خطيبًا بماء غدیرخم پر ہمارے درمیان خطبہ کے لئے کھڑے ہوئے۔
يُدعى خُما بين مكة والمدينة آپ نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی اور وعظ و نصیحت کی اور
فحمد الله وأثنى عليه، و وعظ پھر فرمایا: اما بعد ، اے لوگو! غور سے سنو، میں ایک بشر
وذكر، ثم قال: أما بعد۔۔ ألا ہوں قریب ہے کہ میرے رب کا پیامبر (ملک الموت)
يا أيها الناس! إنّما أنا بشر میرے پاس آئے اور میں اُسے لبیک کہوں ۔ اور
يوشك أن يأتيني رسول ربی میں تم میں دو نہایت گراں قدر چیزیں چھوڑ رہا
فأجيب، وأنا تارك فيكم ہوں ۔ ان میں سے پہلی کتاب اللہ (قرآن) ہے
الثقلين، أولهما كتاب الله فيه جس میں ہدایت اور نور ہے۔ پس تم اللہ کی کتاب کو
الهدى والنور، فخذوا بكتاب مضبوطی سے تھام لو اور اس کی تعلیمات پر عمل کرو۔
الله واستمسكوا به۔ فحث علی چنانچہ آپ نے کتاب اللہ کے لئے تحریص و ترغیب
كتاب الله ورغب فيه، ثم دلائی۔ پھر فرمایا: اور (دوسرے) میرے اہل بیت ہیں۔
قال : وأهل بيتي، أذكر كم الله فی میں تمہیں اپنے اہل بیت کے بارے میں اللہ یاد دلاتا
أهل بيتي۔ وكتاب الله هو حبل ہوں ۔ اور (یاد رکھو) کہ اللہ کی کتاب ہی حبل اللہ
الله، من اتبعه كان على الهدى ہے۔ جس نے اس کی پیروی کی تو وہ ہدایت پر ہے
لے ہم نے کتاب میں کوئی چیز بھی نظر انداز نہیں کی ۔ (الانعام: ۳۹)

·

آج 10 میں سے 10 باقی