انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 4
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
و من ترکه کان علی اور جس نے اُسے چھوڑا تو وہ گمراہی پر ہے۔ پس
الضلالة فانظر كيف رغب غور کر کہ کس طرح آنحضور نے اس (قرآن) کی
ترغیب دلائی ہے اور اُس نے اُسے ڈرایا ہے جس فيه وخوف من تركه معرضا
عنه بحيث أخذ غيره الذي
نے قرآن کو اس طور پر اعراض کرتے ہوئے چھوڑا
کہ اُس نے وہ لیا جو اس کے معارض ہے۔ پس تو
يعارضه۔ فاعلم أن القرآن إمام جان لے کہ قرآن امام اور نور ہے اور وہ حق کی
ونور، ويهدى إلى الحق، وأنه طرف رہنمائی کرتا ہے اور یقیناً وہ رب العالمین کی
تنزيل رب العالمين۔
طرف سے اُتارا گیا ہے۔
والذين يؤثرون الأحاديث على اور جو لوگ احادیث کو کتاب اللہ پر ترجیح دیتے ہیں،
كتاب الا الله هم ينسون عظمة كتاب وہ کتاب اللہ کی عظمت کو فرام عظمت کو فراموش کر دیتے ہیں اور اُس
الله ولا يتبعونه إلا قليلا، ويريدون کی کم ہی پیروی کرتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ احادیث
۵۵ أن يجعلوا مقام الأحاديث أرفع من کے مقام کو کتاب اللہ کے مقام سے برتر قرار دیں۔
مقام كتاب الله، ولا يخافون الله وہ اللہ سے نہیں ڈرتے اور نہ پر واہ کرتے ہیں اور نہ
ولا يبالون ولا يتقون۔ ويقولون إنا ہی تقویٰ اختیار کرتے ہیں۔ اور وہ کہتے ہیں کہ ہم نے
ألفينا على هذا آباءنا، ولو كانوا اپنے آباء و اجداد کو اسی مسلک پر پایا ہے۔ خواہ اُن
آباؤهم من الغافلين المتعصبين۔ لا یخفی کے آباء واجداد غافل اور متعصب ہی ہوں ۔ اُن میں
على الله المعوقون منهم والخادعون سے روکنے والے اور دھوکا دینے والے اللہ سے مخفی
الذين يقولون للغافلين الأميين هَلُمَّ نہیں جو بھولے بھالے نا خواندہ لوگوں سے کہتے ہیں
إلينا إنا كنا مهتدين، وإن هؤلاء کہ ہماری طرف آجاؤ کیونکہ ہم ہدایت یافتہ ہیں
لمن الكافرين۔ أيجعلون قصص حالانکہ یہی کافروں میں سے ہیں۔ کیا وہ احادیث
الأحاديث كقصص كتاب الله؟ کے واقعات کو قرآنی واقعات جیسا قرار دیتے ہیں؟
لا يستوون عند الله، وبأي حديث جو اللہ کے نزدیک برابر نہیں۔ تو اللہ اور اُس کے
بعد الله وآياته يؤمنون إن كانوا نشانوں کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے اگر وہ
مؤمنين ۔ أم حسبوا أن يرضى عنهم مومن ہیں ۔ کیا انہوں نے یہ خیال کر لیا ہے کہ اُن کا
ربهم بالأحاديث وما يُسألون عن رب اُن سے احادیث کے ساتھ راضی ہو جائے گا
ترك كلام الله كلا بل إنهم من اور کلام اللہ کوترک کرنے پر ان سے کوئی باز پرس نہیں
ہوگی ؟ ایسی بات نہیں بلکہ ان سے باز پرس ضرور ہوگی ۔
المسؤولين۔
وكم من دلائل أقمت على اور کتنے ہی دلائل ہیں جو میں نے اس مسئلہ پر
هذه المسألة في كتبى، وأسروا اپنی کتابوں میں پیش کئے ہیں اور جب انہوں نے
الندامة لما رأوا أنها الحق دیکھا کہ یہ مبنی برحق ہیں تو انہوں نے اپنی ندامت
ولكن ما رجعوا وما كانوا راجعين۔ کو چھپایا۔ مگر رجوع نہ کیا اور وہ رجوع کرنے
اعلم أيها العزيز أن مدار النجاة والے ہی نہ تھے۔ عزیز من ! یہ جان لے کہ نجات
تعليم القرآن، ولا يدخل كا مدار قرآن کی تعلیم ہے اور کوئی شخص جنت یا جہنم
أحد الجنة أو النار إلا من میں داخل نہیں ہو گا سوائے اس کے کہ جسے قرآن
أدخله القرآن، ولا يبقى في داخل کرے اور کوئی شخص آگ میں پڑا نہ رہے گا
النار إلا من قد حبسه کتاب مگر وہی جسے کتاب اللہ روکے رکھے ۔ اس لئے تم
الله، فاعتصموا بكتاب فيه اس کتاب کو مضبوطی سے تھام لو اسی میں تمہاری
نجاتكم وقوموا لله قانتين۔ وقد نجات ہے اور اللہ کے لئے فرمانبردار ہو کر کھڑے
قال رسول الله صلى الله علیه ہو جاؤ۔ اور رسول اللہ ﷺ اپنی آخری وصیت
وسلم في آخر وصاياه التي تُوفّی میں جس کے بعد آپ وفات پاگئے فرمایا: تم اللہ
بعدها: خذوا بكتاب الله کی کتاب کو تھا مو اور اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو
واستمسكوا به، وأوصى بكتاب الله اور آپ نے کتاب اللہ کے متعلق تاکیدی حکم دیا۔
صلى الله
وهذا الكتاب الذى هدى الله به اور یہ کتاب وہی ہے کہ جس کے ذریعہ اللہ نے
رسولكم فخذوا به تهتدوا۔ ما تمہارے رسول کی رہنمائی فرمائی۔ پس تم اسے
عندنا شيء إلا كتاب الله، فخذوا تھا مو تو ہدایت پا جاؤ گے۔ ہمارے پاس کتاب اللہ
بكتاب الله حسبكم القرآن۔ ما کے سوا اور کچھ نہیں پس تم کتاب اللہ کو پکڑو۔ قرآن
كان من شرط ليس في كتاب الله تمہارے لئے کافی ہے۔ کوئی بھی ایسی شرط جو
فهو باطل۔ قضاء الله أحق۔ حسبنا کتاب اللہ میں موجود نہیں وہ باطل ہے۔ اللہ کا
كتاب الله۔ انظروا صحیح فیصلہ ہی سب سے بہتر ہے۔ اللہ کی کتاب ہمارے لئے
البخاري ومسلم ، فإن هذه كافی ہے۔ صحیح بخاری اور مسلم پر نگاہ ڈالو کیونکہ یہ
الأحاديث كلها موجودة فيهما، سب کی سب احادیث ان دونوں میں موجود ہیں۔
ی کے مصنف کہتے ہیں کہ کتاب اللہ کے
☆
وقال صاحب "التلويح": إنما خبر التلويح
الواحد يرد من معارضة الكتاب مخالف ہونے کی صورت میں خبر احا درد کی جائے گی۔
واتفق أهل الحق على أن كتاب اللہ اہل حق نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ کتاب اللہ
مقدم على كل قول، فإنّه كتاب ہر قول پر مقدم ہے کیونکہ وہ ایسی کتاب ہے جس کی
أحكمت آياته، لا يأتيه الباطل من آیات ایسی محکم ہیں کہ باطل نہ اس کے آگے سے
بين يديه ولا من خلفه، وقد حفظه آ سکتا ہے اور نہ اُس کے پیچھے سے۔ اور اللہ نے
الله وعصمه، وما مسه أیدی اس کی حفاظت فرمائی اور اسے محفوظ رکھا۔ اور لوگوں
الناس، وما اختلط فيه شيء من کی دست برد نے اسے چھوا تک نہیں اور مخلوقات
أقوال المخلوقين۔
کے اقوال کی اس میں ذرہ بھر بھی آمیزش نہیں ۔
ولنرجع إلى بياننا الأول اب ہم اپنے پہلے بیان کی طرف لوٹتے ہیں
فنقول إن القرآن كما منع من اور یہ کہتے ہیں کہ جس طرح قرآن نے جنتیوں
رجوع أهل الجنة إلى الدنيا كو دنیا کی طرف واپس لوٹنے کی ممانعت کی ہے
التلويح “ سے مراد التلويح على التوضيح ہے۔ مصنفہ سعد الدین مسعود بن عمر التفتازانی (متوفی ۷۹۳ھ)۔(ناشر)
كذلك منع من رجوع أهل النار اسی طرح دوزخیوں کو بھی اس کی طرف واپس
إليها، فقال: وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَو لوٹنے کی ممانعت کی ہے۔ چنانچہ فرمایا: وَقَالَ
أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرًا مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوا الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً فَتَتَبَرًا مِنْهُمْ كَمَا
مِنَّا كَذَلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ تَبَرَّءُ وَامِنَّا كَذَلِكَ يُرِيهِمُ اللَّهُ أَعْمَالَهُمْ
حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ وَمَا هُمْ بِخْرِجِينَ حَسَرَاتٍ عَلَيْهِمْ وَمَا هُمْ بِخُرِجِينَ مِنَ النَّارِ
مِنَ النَّارِ ۔ ثم قال في مقام آخر پھر دوسری جگہ فرمایا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلا پھر
لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلا ۔ ثم قال فی ایک اور مقام پر فرمایا يُرِيدُونَ أَنْ يَخْرُجُوا
مقام آخر يُرِيدُونَ أَنْ يَخْرُجُوا مِنَ النَّارِ وَمَا هُمْ بِخْرِجِينَ مِنْهَا کے پھر اُس نے
مِنَ النَّارِ وَمَا هُمْ بِخْرِجِينَ مِنْهَا ۔ ثم ایک اور جگہ پر فرمایا: فَلَا يَسْتَطِيعُونَ تَوْصِيَةً
قال في مقام آخر فَلَا يَسْتَطِيعُونَ وَلَا إِلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ کے اب تجھے یہ
تَوْصِيَةً وَلَا إِلَى أَهْلِهِمْ يَرْجِعُونَ بخوبی معلوم ہو گیا ہے کہ اھل جنت اور اھل جہنم
وقد علمت آنفا أن أهل الجنة والسعير اپنے اپنے مقام میں اپنے مرنے کے بعد
يدخلون مقاميهما بعد موتهم من غير بلا توقف داخل ہوں گے اور قیامت کا انتظار
مكث ولا ينظرون القيامة، وقال رسول نہ کریں گے ۔ اور آنحضرت ﷺ کا فرمان
الله : من مات فقد قامت قیامته ہے کہ جو مر گیا ، تو اس کی قیامت قائم ہو گئی ۔“
لے اور وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی کہیں گے کاش! ہمیں ایک اور موقع ملتا تو ہم ان سے بیزاری کا اظہار کرتے جس طرح
انہوں نے ہم سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔ اسی طرح اللہ انہیں اُن کے اعمال اُن پر حسرتیں بنا کر دکھائے گا اور وہ (اس ) آگ
سے نکل نہیں سکیں گے۔ (البقرۃ: ۱۶۸)
ہے وہ کبھی ان ( جنتوں ) سے جدا ہونا نہیں چاہیں گے ۔ (الکھف: ۱۰۹)
سے وہ چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں جبکہ وہ ہر گز اُس سے نکل نہ سکیں گے۔ (المائدة: ۳۸)
ہے پس وہ وصیت کرنے کی بھی توفیق نہ پائیں گے اور نہ اپنے اہل کی طرف لوٹ سکیں گے ۔ (یس : ۵۱ )
ولولا كان الإنعام والإيلام و اصلا اور اگر انعام اور دکھ پانا میت کو محض اپنی موت کے
إلى الميت بمجرد موته، فما معنى ساتھ ہی پہنچنے والا نہ ہوتا تو پھر اس کے حق میں
قيام القيامة في حقه؟ وإذا أقررنا قیامت کے قائم ہونے کے کیا معنی؟ اور جب ہم نے
بأن الميت يُعذَّب أو يُنعم عليه بعد یہ اقرار کر لیا کہ میت کو موت کے بعد بلا توقف عذاب
الموت من غير توقف، فقد لزمنا دیا جائے گا یا اس پر انعام کیا جائے گا تو پھر ہم پر یہ
أن نُقرّ بأن عذاب جهنم وإنعام لازم آتا ہے کہ ہم یہ اقرار کریں کہ جہنم کا عذاب اور
الجنة يبدو بمجرد واقعة الموت جنت کا انعام مجرد واقعہ موت کے ساتھ بلا توقف ظاہر
ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ احادیث میں آیا ہے کہ من غير مكث، ولأجل ذلك جاء
مومنوں کی سب سے کم تر نعمت قبر میں یہ ہوگی کہ
في الأحاديث أن أدنى نعيم
المؤمنين في القبر أن الجنة
تُزلف لهم، وتُفتح له غرفة من
غرفاتها، فيأتيهم في كل وقت
جنت ان کے قریب کر دی جائے گی اور جنت کے
بالا خانوں میں سے ایک بالا خانہ ان کے لئے کھولا
جائے گا ۔ جس کے نتیجہ میں انہیں ہر وقت اس
بالا خانہ سے جنت کی ہوا اور اس کی خوشبو آئے گی اور
۵ روح الجنة وريحانها من هذه قبر میں کافر کا سب سے کم تر عذاب یہ ہوگا کہ جہنم
الغرفة، وان أدنى عذاب الكافر اس کے سامنے نمایاں طور پر ظاہر ہو جائے گی اور اس
في القبر أن تُبرز الجحيم له وتُفتح کا ایک گڑھا اس کے لئے کھول دیا جائے گا۔ جس
له حفرة منها، فيأتيه في كل وقت کے نتیجہ میں اُسے ہر وقت اس گڑھے سے آگ
لظى النار من تلك الحفرة۔ ويوسع كے شعلے آئیں گے۔ اور اللہ اپنے فضل اور وسیع
الله للمؤمنين بفضله ورحمته رحمت سے اپنے مومن بندوں کے لئے جنت کے
الوسيعة غرفة الجنة من خيرات اُس بالا خانہ کو کشادہ کرتا جائے گا ( ان کی ) جاری
جارية وباقيـات صالحات ترکھا رہنے والی نیکیوں اور باقیات الصالحات کی وجہ
الـمـؤمــن لـنـفـسـه فی الدنیا سے جنہیں مومن نے اپنے لئے دنیا میں چھوڑا۔
أو من دعاء أبنائه وإخوانه الصالحين، يا اپنی نیک اولاد اور صالح بھائیوں کی دعا کی وجہ
فيزيد الغرفة يوما فيوما حتى يصير
سے اس طرح وہ بالا خانہ دن بدن اتنا بڑھتا جائے
قبر المؤمن روضة من روضات گا کہ مومن کی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک
الجنة۔ فانظر إلى هذه الأحاديث باغ بن جائے گی۔ پس ان احادیث پر غور کر کہ
كيف يبين رسول الله صلى الله عليه رسول اللہ ﷺ کس طرح کھول کر بیان فرمار ہے
بھائیوں
صلى الله
علوس
وسلم، ثم انظر إلى الذين يقولون ہیں ۔ پھر ان لوگوں کی طرف دیکھ جو اپنے بھا
لإخوانهم إنا نحن المؤمنون بالقرآن سے کہتے ہیں کہ ہم قرآن اور رسول اللہ ﷺ کی
وأحاديث رسول الله صلى الله علیه احادیث پر ایمان لاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ وہ
وسلم، ومع ذلك يُصرّون على أن اس بات پر اصرار بھی کرتے ہیں کہ جنت میں
الدخول في الجنة مخصوص داخل ہونا صرف شہیدوں کے ساتھ مخصوص ہے اور
بالشهداء ، والذين هم غيرهم من ان کے ماسوا جو دوسرے لوگ ہیں ۔ یعنی انبیاء ،
الأنبياء والصديقين حتى سیّدنا صدیق ، یہاں تک کہ ہمارے سید و مولا ( محمد )
المصطفى صلى الله عليه وسلم فهم مصطفى مل بھی جنت سے دور رکھے جائیں
مبعدون عن الجنة لا يصل إليهم گے ، أن تك جنت کی ہوا اور اس کی خوشبو نہیں
روحها وريحانها، وما كان لهم أن پہنچے گی ۔ اور وہ قیامت کے بعد ہی اس میں داخل
يدخلوها إلا بعد يوم القيامة۔ فتعسًا ہو سکیں گے ۔ ستیا ناس ہو ان کا اور ان کے اقوال
لهم ولأقوالهم! ما اتقوا الله وفضلوا کا ۔ انہوں نے اللہ کا تقویٰ اختیار نہ کیا اور شہداء
الشهداء على خاتم النبيين ۔ ثم لا کو ( حضرت ) خاتم النبیین پر فضیلت دی ۔ پھر تجھ
يخفى عليك أن الموتى بعد پر یہ بات مخفی نہیں کہ فوت شدہ لوگوں کو ان کی
وفاتهم لا يُحبسون معطّلين، بل وفات کے بعد بے کار رو کے نہیں رکھا جاتا۔ بلکہ
يكونون إما في نعيم وإما في عذاب وہ یا تو نعمتوں میں ہوتے ہیں یا پھر عذاب میں ۔
وما هذا إلا الجنة والنار، فتدبر اور یہ جنت اور جہنم ہی ہے لہذا تدبر کرنے والوں
☆
مع المتدبرين۔
کے ساتھ تو بھی تدبر کریں
الحاشية اعلم أن وفاة عيسى علیه السلام - تو جان لے کہ عیسیٰ علیہ السلام کی وفات قطعی اور یقینی نصوص
*
L
*
L
ثابت بالنصوص القطعية اليقينية، وإن تطلب الثبوت سے ثابت ہے اور اگر تو اس کا ثبوت قرآن سے چاہتا ہے تو (وہ
من القرآن فتجد فيه آية يُعيسى إني ثبوت تو آيت يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ، اور آیت
مُتَوَفِّيْكَ، وآية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي، وآية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي اور آیت كَانَا يَا كُلْنِ الطَّعَامَ ہے اور
كَانَا يَا كُلْنِ الطَّعَامَ ، وآية وَمَا مُحَمَّدٌ آيت وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ
الَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ الرُّسُلُ ، اور آیت فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوْتُوْنَ
وآية فِيهَا تَحْيَوْنَ وَفِيهَا تَمُوْتُوْنَ۔ وهذہ میں پائے گا ۔ اور یہ آخری آیت اپنے منطوق کے ساتھ
الآية الأخيرة تدل بمنطوقها على أن بنی یہ دلالت کرتی ہے کہ بنی آدم خاص طور پر زمین میں
آدم يحيون في الأرض خاصة ولا يصعدون زندہ رہیں گے اور وہ اپنے جسم عنصری کے ساتھ آسمان
إلى السماء بجسمهم العنصري، لأن لفظ کی طرف صعود نہیں کریں گے کیونکہ فِيهَا کا لفظ جو تَحْيَوْنَ
فيها الذي هو مقدم على لفظ تَحْيَوْنَ کے لفظ سے مقدم ہے وہ زندگی کی تخصیص کو زمین کے
يوجب تخصيص الحياة بالأرض ويُقيد بها، ساتھ وابستہ کرتا اور اس کے ساتھ مقید کرتا ہے
الحاشية تحت الحاشية - وأما حاشیہ در حاشیہ۔ جہاں تک عیسیٰ علیہ السلام کی وفات
ثبوت وفاة عيسى عليه السلام من قول کا رسول اللہ ﷺ کے قول سے ثبوت ہے تو تجھ پر یہ اس
رسول الله صلى الله عليه وسلم فينكشف
وقت منکشف ہوگا ۔ جب تو بخاری کی اس حدیث پر غور کرے
عليك إذا تدبّرت في حديث البخاري
الذي جاء في تفسير آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي گا جو آيت فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي کی تفسیر میں وارد ہوئی ہے
اے عیسیٰ یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں۔ (ال عمران: ۵۶)
۲، پس جب تو نے مجھے وفات دے دی۔ (المائدة: ۱۱۸)
سے وہ دونوں کھانا کھایا کرتے تھے۔ (المائدة: ۷۶ )
محمد نہیں ہے مگر ایک رسول یقیناً اُس سے پہلے رسول گزر چکے ہیں ۔ (ال عمران: ۱۴۵)
ه تم اسی (زمین) میں جیو گے اور اسی میں مرو گے۔ (الاعراف: ۲۶)
هذا ما ذكرنا من نصوص القرآن یہ وہ ذکر ہے جو ہم نے مسیح کی وفات اور ان کے
على وفاة المسيح و علی نفی مادی جسم کے ساتھ آسمان پر نہ جانے اور اُن کے
صعوده مع الجسم العنصری دنیا کی طرف رجوع نہ کرنے کے بارے میں
☆
☆
ونفي رجوعه إلى الدنيا ۔ و أما نصوص قرآنیہ سے کیا ہے اور جہاں تک احادیث
الأحاديث النبوية فلن تجد فيها أثرًا نبویہ کا تعلق ہے تو تو ان میں مسیح کے مادی جسم کے
من رفع المسيح بجسمه العنصری، ساتھ اٹھائے جانے کا کوئی نشان نہیں پائے گا۔
L
الحاشية قال بعض الناس الذي لا علم عنده حاشیہ۔ کسی بے علم شخص نے کہا ہے کہ آیت وَمَا ۵۶
إن آية وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ اور
لَهُمْ وَآيَةٍ بَلْ رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ دليل على آيت بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ " مسیح کے مادی جسم
أن المسيح رفع حيا بجسمه العنصري۔ کے ساتھ زندہ اٹھائے جانے پر دلیل ہے۔
صلى الله ۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ ـ وفيه رد على الذين بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔ اور اس میں ان لوگوں کا بھی رد ہے جو یہ کہتے ہیں کہ
يقولون لم لا يجوز أن يُرفع أحد بجسمه العنصری کسی شخص کا خا کی جسم کے ساتھ آسمان کی طرف اٹھایا جانا اور اس میں
إلى السماء ويحيا فيها إلى مدة أرادها الله؟ اللہ کی منشا کے مطابق ایک مدت تک زندہ رہنا کیوں جائز نہیں ؟
بقية الحاشية تحت الحاشية - والبخارى بقیه حاشیه در حاشیہ اور امام بخاری نے اس حدیث کو کتاب
ذكر هذا الحديث في كتاب التفسير ليشير
التفسیر میں اس لئے بیان کیا ہے کہ وہ یہ اشارہ کریں کہ رسول
إلى أن قول رسول الله صلى الله عليه وسلم الله علی کا قول اور ) پھر ( حضور کا آ : ر حضور کا آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی کا اپنی
واستعماله آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَني لنفسه كما ذات کے لئے استعمال کرنا ، جیسا کہ عیسیٰ علیہ السلام نے اسے
استـعـمــل عيسى لنفسه نوع من التفسیر اپنے لئے استعمال کیا ہے یہ تفسیر کی ایک قسم ہے اور اسی لئے
ولأجل ذلك أيـد البخارى هذا التفسیر امام بخاری نے اس تفسیر کی تائید ابن عباس کے قول سے کی ہے
بقول ابن عباس مُتَوَفِّيكَ : مُمِيتُكَ ۔ والبخارى یعنی مُتَوَفِّيكَ : مُمِيتُكَ اور (یوں ) امام بخاری نے اس
أشار إلى مذهبه المختار بهذا الاجتهاد۔ اجتہاد کے ساتھ اپنے اختیار کردہ مسلک کی طرف اشارہ کیا ہے۔
ے اور وہ یقینا اسے قتل نہیں کر سکے اور نہ اسے صلیب دے کر مار ) سکے لیکن ان پر معاملہ مشتبہ کر دیا گیا۔ (النساء: ۱۵۸)
ے بلکہ اللہ نے اپنی طرف اس کا رفع کر لیا۔ (النساء:۱۵۹)
وتجد في كل مقام ذكر وفاته اور تو ہر جگہ اس کی وفات کا ذکر پائے گا۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۵ ـ هذا قوله بقیه حاشیه صفحه ۱۹۵ ۔ یہ اس ( بے علم ) شخص کا قول اور
واستدلاله، ولكن لو كان هذا الرجل مطلعا استدلال ہے۔ لیکن اگر اس شخص کو اس آیت کے شان نزول سے
على شأن نزول هذه الآية لرجع من قوله، بل آگہی ہوتی تو وہ ضرور اپنے قول سے رجوع کر لیتا ۔ بلکہ ایسے
ما التفت إلى معنى يخالف طريق المعقول معنی کی طرف متوجہ ہی نہ ہوتا جو معقولی اور منقولی دونوں طریق
والمنقول، وما تكلم بالفضول، وكان من کے خلاف ہے اور فضول کلام نہ کرتا اور شرمساروں میں سے
المتندمين۔ فاسمع أيها العزيز ! إن اليهود كانوا ہو جاتا ۔ پس اے عزیز ! سن کہ یہودی تو راہ میں یہ پڑھتے
يقرأون في التوراة أن الكاذب في دعوى النبوة تھے کہ نبوت کے دعوئی میں دروغگوئی کرنے والا شخص قتل کیا
يُقتل، وإن الذي صُلِبَ فهو ملعون لا يُرفَع إلى جاتا ہے اور جو صلیب دیا جائے تو وہ ملعون ہوتا ہے اور اس کا
الله۔ وكانت عقيدتهم مستحكمة على ذلك، اللہ کی طرف رفع نہیں ہوتا اور ان کا اس پر پختہ عقیدہ تھا۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ ـ والعجب منهم بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔ اور تعجب ہے ان پر کہ وہ ہم پر افتراء کرتے
أنهم يفترون عـلـيـنـا ويحسبون کانا ترکنا ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ گویا ہم نے مسیح کے مادی جسم کے
النصوص القرآنية في رفع المسيح بجسمه ساتھ اٹھائے جانے کے بارے میں نصوص قرآنیہ کو ترک کر دیا
العنصري، فليتدبر العاقل ههنا۔۔ أنحن ہے ایک عقلمند کو یہاں غور کرنا چا۔ لو یہاں غور کرنا چاہئے کہ کیا قرآن اور اس کی نصوص
تركنا القرآن ونصوصه في هذه العقيدة أم کو اس عقیدے میں ہم نے چھوڑا ہے یا وہ چھوڑ نے والے
هم كانوا تاركين؟ وقالوا إن الله عز و جل ہیں ؟ اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اللہ عز و جل نے بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ
قال بَل رَّفَعَهُ اللهُ، ويحتجون بهذه الآية إِلَيْهِ ( کے الفاظ ) فرمائے ہیں۔ اور وہ اس آیت سے مسیح کے جسم
على رفع جسم المسيح، ولا يتدبرون ان کے اٹھائے جانے پر دلیل پکڑتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ اگر یہ
الأمر لو كان كذالك لتعارض الآيتان معامله ایسا ہی ہوتا تو لازماً (ان ) دو آیتوں میں تعارض پیدا ہو جاتا ۔
بقية الحاشية تحت الحاشية - فالحاصل أن بقیه حاشیه در حاشیہ ۔ حاصل کلام یہ کہ لفظ توفی ایسا لفظ نہیں
لفظ ” توفى ليس كلفظ يُفسّره أحد برأيه، بل جس کی تفسیر کوئی شخص اپنی رائے سے کر سکے ۔ بلکہ اس کا
أول مفسره القرآن من حيث إنه ذكر هذا اللفظ پہلا مفسر قرآن ہے اور وہ اس طور پر کہ اس نے اس لفظ
في كل مقامه بمعنى الإماتة وقبض الروح، والمفسر
کا استعمال ہر جگہ وفات دینے اور قبض روح کے معنوں
الثاني رسول الله صلى الله علیه و سلم میں کیا ہے اور دوسرے مفسر رسول اللہ ﷺ
صلى الله
علیہ ہیں ۔
كما ذكرنا قليلا منها ولا جیسا کہ ہم نے ان میں سے تھوڑا سا ذکر
حاجة إلى الإعادة۔ و ما نجد کیا ہے۔ جس کے دوہرانے کی ضرورت نہیں
في حديث معنى التوفّى رَفْعُ اور ہم حدیث میں توفی کے معنے کسی شخص کا جسم
رجل إلى السماء مع جسمه، کے ساتھ آسمان پر اٹھائے جانا نہیں پاتے۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۵ - ثم شُبّه لهم بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۵ - پھر اللہ کی طرف سے بطور ابتلاء وہ (مسیح)
ابتلاء من عند الله كأنهم صلبوا المسیح انہیں ایک مصلوب کے مشابہ دکھائے گئے گویا انہوں نے مسیح ابن مریم
ابن مريم وقتلوه، فحسبوه ملعونا غیر کو صلیب دے دیا اور انہیں قتل کر دیا۔ اس طرح انہوں نے انہیں ملعون
مرفوع، ورتبوا الشكل هكذا المسيح ابن اور غیر مرفوع خیال کیا اور انہوں نے اس طرح منطقی شکل ترتیب
مریم مصلوب، وكل مصلوب ملعون دی کہ مسیح ابن مریم مصلوب ہیں اور ہر مصلوب ملعون ہوتا ہے
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴- أعنى آية بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴ ۔ یعنی آیت بَلْ رَفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ !
بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ وآية فِيهَا تَحْيَوْنَ ۔ اور آیت فِيهَا تَحْيَوْنَ میں اور تو جانتا ہے کہ قرآن
وأنت تعلم أن القرآن منزّه عن التعارض تعارض اور تضاد سے پاک ہے اور اللہ تعالیٰ نے (خود)
والتخالف، وقال الله تعالى وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ فرمایا ہے کہ وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا
غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا ، فأشار فِيْهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا کے پر پس اس آیت میں اس نے
في هذه الآية أن الاختلاف لا يوجد في القرآن اشارہ فرمایا ہے کہ قرآن میں کوئی بھی اختلاف نہیں پایا جاتا
بقية الحاشية تحت الحاشية والمفسر بقیه حاشیه در حاشیه۔ اور تیسرے مفسر ابوبکر
الثالث أبو بكر الصديق رضي الله عنه، والمفسر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں اور چوتھے مفسر ابن عباس
الرابع ابن عباس رضي الله عنه، والمفسر رضی اللہ عنہ ہیں اور پانچویں مفسر تابعین کی
الخامس جماعة من التابعين، والمفسر
السادس الإمــام الــخــاري فــي صــحـيـحـه، جماعت ہے اور چھٹے مفسر صحیح بخاری میں امام بخاری
والمفسر السابع إمام المحدثين ابن القيم، ہیں اور ساتویں مفسر امام المحدیثین ابن قیم ہیں۔
لے بلکہ اللہ نے اپنی طرف اس کا رفع کر لیا۔ (النساء:۱۵۹)
ے تم اسی (زمین) میں جیو گے۔ (الاعراف: ۲۶)
سے اور اگر وہ ( قرآن ) اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو وہ ضرور اس میں بہت اختلاف پاتے ۔ (النساء:۸۳)
بل جاء في البخاري عن ابن بلکہ بخاری میں تو ابن عباس سے آیت
عباس في تفسير آية يَا عِيسَى يُعِيسى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کی تفسیر میں
إِنِّي مُتَوَفِّيكَ ۔ مُمِيتُكَ، مُتَوَفِّيكَ کے معنی مُمِيتُكَ کے آئے ہیں۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۵ ـ وليس بقیه حاشیه صفحه ۱۹۵ - مرفوع نہیں ہوتا ، لہذا ان کے
بمرفوع، فثبت عندهم من الشكل الأول نزدیک اس شکل اوّل سے جس کا نتیجہ بالکل واضح ہے
الذي هو بين الإنتاج أن عيسى (نعوذ بالله) یہ ثابت ہے کہ عیسی ( نعوذ باللہ ) ملعون ہیں اور مرفوع
ملعون وليس بمرفوع۔ فأراد الله أن يزيل الی الله ) نہیں ہیں ۔ پس اللہ نے اس وہم کے ازالے
هذا الوهم ويبرء عيسى من هذا البهتان اور عیسیٰ کی اس بہتان سے بریت کا ارادہ فرمایا۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ ـ وهو كتاب بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔ کیونکہ وہ ( قرآن ) اللہ کی کتاب ہے
الله وشأنه أرفع من هذا، وإذا ثبت أن اور اس کی شان اس سے بہت ارفع ہے۔ اور جب ثابت ہو
كتاب الله منزّه عن الاختلافات فوجب گیا کہ اللہ کی کتاب اختلافات سے پاک ہے تو پھر ہم پر
علينا أن لا نختار في تفسيره طريقا يوجب لازم ہے کہ ہم اس کی تفسیر میں کوئی ایسا طریق اختیار نہ
التعارض والتناقض، وما كان لليهود غرض کریں جو تعارض اور تناقض کو لازم ٹھہراتا ہو۔ ان کے جسم
وبحث في رفع جسمه أو عدم رفعه کے رفع یا عدم رفع سے یہود کو کوئی غرض اور بحث نہ تھی۔
بقية الحاشية تحت الحاشية۔ بل إنه بقیه حاشیه در حاشیه - بلکہ انہوں نے تو اپنی کتاب مدارج
كتب في كتابه مدارج السالكين: لو كان السالکین میں تحریر کیا ہے کہ اگر موسیٰ اور عیسی علیھما السلام
موسى وعيسى حيين لكانا من أتباع نبينا زندہ ہوتے تو وہ دونوں ہمارے نبی ﷺ کے متبعین میں
صلى الله عليه وسلم وأشار إلى الحديث سے ہوتے۔ اور (اپنے اس قول میں ) انہوں نے
النبوى، والمفسر الثامن محدث وقته ولى حدیث نبوی کی طرف اشارہ کیا ہے اور آٹھویں مفسر
الله الدهلوى، فإنه فسر معنى يَا عِيسَی إِنِّی اپنے زمانے کے محدث ولی اللہ دہلوی ہیں ۔ کیونکہ آپ
مُتَوَفِّيكَ في كتابه " الفوز الكبير" وقال نے اپنی کتاب الفوز الکبیر میں يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ
متوفيك مميتك۔ ومع ذلك قد ذهب حزب کی تفسیر کی ہے اور فرمایا کہ مُتَوَفِّيكَ مُمِيتُكَ اور اس کے
كثير من الأولين والآخرين إلى هذا المعنى ساتھ اولین و آخرین کا ایک گروہ کثیر ان معنوں کی طرف گیا ہے
وما خالفه في هذا التفسير أحد من اور اس تفسیر میں آنحضرت ﷺ کے صحابہ
أصحاب رسول الله صل الله علیه وسلم میں سے کسی نے ابن عباس کی مخالفت نہیں کی۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۵ - فقال ما بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۵۔ پس فرمایا کہ مَا قَتَلُوهُ وَمَا
قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ ۔ صَلَبُوهُ وَلَكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ بَلْ رَّفَعَهُ اللَّهُ
بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ ۔ وحاصل کلام إِلَيْهِ ۔ اور اللہ تعالیٰ کے اس کلام کا خلاصہ یہ ہے
تعالى أن شأن عيسى منزّه عن الصلب کہ عیسیٰ کی شان صلیب دیئے جانے اور اس نتیجہ سے
والنتيجة التي هي الملعونية وعدم الرفع جس سے ملعونیت اور عدم رفع نکلتا ہے منزہ ہے ۔
L
بقية الحاشية صفحه ۹۴ ۱_ فلا بد من أن نفسر بقيه حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔ لہذا ضروری ہے کہ ہم آج ہے کہ ہم آیت بل رفعه الله
الرفع في آية بَلْ رَّفَعَهُ اللهُ بالرفع الروحاني كما الیہ میں رفع کی تفسیر روحانی رفع سے کریں جیسا کہ آیت
هو مفهوم آية ارجعي إلى رَبِّكِ رَاضِيَةً اِرْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً کا مفہوم -
مَرْضِيَّةً ، فإن الرجوع إلى الله تعالى راضية کیونکہ اللہ کی طرف رَاضِيَةً مَرْضِيَّة لوٹنا اور اس کی طرف رفع یہ
مرضية والرفع إليه أمر واحد لا فرق بينهما معنى دونوں ایک ہی چیز ہیں ان میں معنی کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں ۔
ہے
بقية الحاشية تحت الحاشية - وقد بقیہ حاشیہ در حاشیہ۔ اور سب نے اتفاق کیا ہے کہ اس آیت میں
اتفقوا على أن معنى التوفي في هذه الآية هو توفی کے معنے صرف اور صرف وفات دینے کے ہیں۔ پھر جن کے
الإماتة لا غير۔ ثم الذين في قلوبهم مرض لا دلوں میں بیماری ہے وہ نہ تو اللہ کے قول کی پرواہ کرتے ہیں اور نہ ہی
يبالون قول الله ولا تفسير رسوله ولا ما اس کے رسول کی تفسیر کی اور نہ ہی اس تفسیر کی جو آپ کے صحابہ نے
فسره صحابته ولا أقوال التابعين والأئمة فرمائی اور نہ ہی تابعین، ائمہ اور محدثین کے اقوال کی پرواہ کرتے
والمحدثين۔ فلا نعلم كيف نقبل معناهم ہیں۔ پس ہم نہیں جانتے کہ ہم ان کے وہ معنے کیسے قبول کریں جن پر
الذي لا دليـل عـلـيـه مـن بيـان الله وتفسیر اللہ کے بیان اور اُس کے رسول کی تفسیر سے کوئی دلیل نہیں ، اور ہم اس
رسوله، وأين نفر من الرشد الذي قد تبين ؟ ہدایت سے کہاں بھاگ کر جائیں جو بالکل ظاہر و باہر ہے؟ کیا ہم
أ نترك الله ورسوله لقول قوم ضالين؟ منه اللہ اور اس کے رسول کو ایک گمراہ قوم کے قول کی خاطر چھوڑ دیں؟ منه
لے اور وہ یقینا اسے قتل نہیں کر سکے اور نہ اسے صلیب دے ( کر مار ) سکے لیکن ان پر معاملہ مشتبہ کر دیا گیا۔ (النساء: ۱۵۸)
ے بلکہ اللہ نے اپنی طرف اس کا رفع کر لیا۔ (النساء:۱۵۹)
ے اپنے رب کی طرف لوٹ آ ، ( اس حال میں کہ تو اُسے پسند کرنے والا بھی ہے اور اس کا پسندیدہ بھی ہے ۔ (الفجر : ۲۹)