انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 5

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

فإذا تحقق أن معنى التوفّى الوفاة پس جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ توفی کے معنی
لا غيره فلا يُقال إن إماتة المسيح وفات کے ہیں۔ کچھ اور نہیں تو پھر یہ نہیں کہا
التي رويت عن ابن عباس وعد جائے گا کہ مسیح کی موت، ابن عباس کی روایت
غير واقع إلى هذا الوقت کے مطابق ایسا وعدہ ہے جو اس وقت تک واقع
بل يقع في آخر الزمان نہیں ہوا۔ بلکہ وہ آخری زمانے میں واقع ہوگا
بقية الحاشية صفحه ۱۹۵ - بل هو مات بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۵۔ بلکہ آپ نے طبعی وفات پائی اور آپ کا
حتف أنفه، ورفع إلى الله كما يُرفع اللہ کی طرف اسی طرح رفع ہوا جیسے مقربین کا رفع ہوتا ہے۔ اور
المقربون وما كان من الملعونين۔ وهذا هو آپ ملعونوں میں سے نہیں ہیں ۔ اور یہی وہ سبب ہے جس
السبب الذي ذكر الله تعالى لأجله قصة کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے عیسیٰ کے صلیب نہ دیئے جانے کا
عدم صلب عيسى، وبرأه مما قالوا ، وإلا ذکر کیا اور انہیں ان کے اقوال سے بری قرار دیا ۔ ورنہ وہ
فأي ضرورة كانت داعية إلى ذكر هذه کون سی ضرورت تھی جو اس قصہ کے بیان کرنے کا سبب بنی ۔
القصة، وما كان موت القتل نقصا لأنبيائه قتل کے ذریعہ مرنا (اللہ ) کے انبیاء کے لئے کوئی نقص اور
وكسرا لشأنهم وعزتهم، وكأين من النبيين ان کی کسر شان نہیں اور نہ ہی یہ اُن کی عزت کے منافی ہے
قتلوا في سبيل الله كيحيى عليه السلام اور کتنے ہی نبی ایسے ہیں جو اللہ کی راہ میں قتل ہوئے ۔ جیسے
وأبيه، فتفكر واطلب صراط المهتدين ولا یحییٰ علیہ السلام اور اُن کے والد ۔ پس غور کر اور ہدایت یافتہ
لوگوں کی راہ طلب کر اور گمراہوں کے ساتھ مت بیٹھ ۔ منہ
تجلس مع الغاوين۔ منه
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ - ثم انظر بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴ ۔ لہذا دیکھ اور غور کر ۔ اللہ تجھے
وتدبر ۔۔ وهبك الله من عنده قوة الفيصلة، اپنی جناب سے قوت فیصلہ کی توفیق دے۔ اصل نزاع
إن النزاع كان في الرفع الروحاني لا في الرفع روحانی رفع میں تھا نہ کہ جسمانی رفع میں ۔ کیونکہ
الجسماني، فإن اليهود كانوا منكرين من رفع یہودی عیسی کے اس طور پر رفع الی اللہ کے منکر تھے
ب عيسى إلى الله كما يُرفع المطهرون المقربون جس طور پر دوسرے پاکباز مقرب نبیوں کا رفع کیا جاتا
من النبيين، وكانوا يصرون (لعنهم الله) على ہے اور وہ ( یہودی ، اللہ ان پر لعنت کرے ) اس پر
أن عيسى عليه السلام من الملعونين لا من مصر تھے کہ عیسیٰ علیہ السلام ملعونوں میں سے تھے ۔ اور
المرفوعين، كما أنهم يقولون إلى هذه الأيام مرفوع الی اللہ نہ تھے ۔ جیسا کہ وہ آج تک کہہ رہے ہیں

لأن المواعيد التي ذكرت فی کیونکہ وہ وعدے جن کا اس آیت میں بالترتیب
هذه الآية بالترتيب قد وقعت ذکر ہوا ہے وہ (وعدے) وقوع پذیر ہو چکے ہیں
وتمت كلها على ترتيبها اور وہ سارے کے سارے اُسی ترتیب سے پورے
الذي يوجد في تلك الآية ہوئے ہیں جو اس آیت میں پائی جاتی ہے۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ـ وكانوا يستدلون بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴ ۔ اور وہ ( غضب اللہ علیہم ) ان کے
(غضب الله عليهم ) على ملعونيته عليه مصلوب ہونے سے اُن علیہ السلام کے ملعون ہونے پر استدلال
السلام من مصلوبيته، فإن المصلوب ملعون کرتے تھے۔ کیونکہ ان کے دین کی رو سے مصلوب ملعون
غير مرفوع في دينهم كما جاء في التوراة ہوتا ہے، مرفوع نہیں ہوتا ۔ جیسا کہ تو رات کی کتاب
في كتاب الاستثناء ۔ فأراد الله تعالى أن استثناء میں آیا ہے ۔ سو اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا کہ وہ اپنے
يُبرء نبيه عيسى من هذا البهتان الذي بنى نبی عیسی کو اس بہتان سے بری قرار دے جو توراۃ کی ایک
على آية التوراة وواقعة الصلب، فإن التوراة آیت اور واقعہ صلیب کی بناء پر لگایا گیا تھا۔ کیونکہ توراۃ
يجعل المصلوب ملعونا غير مرفوع إذا كان مصلوب کو ملعون قرار دیتی ہے، مرفوع نہیں ۔ جب وہ
يدعى النبوة ثم مع ذلك كان قتل وصلب، نبوت کا دعویدار ہو اور مزید برآں وہ قتل کیا گیا ہو اور
فقال عز وجل لذب بهتانهم عن عيسى صلیب دیا گیا ہو۔ پس الله عز وجل نے عیسیٰ سے ان کا
مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ ۔ بَلْ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ بہتان دور کرنے کے لئے فرمایا : مَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ ۔
يعنى الصلب الذى يستلزم الملعونية وع ونية وعَدْمَ بَلْ زَفَعَهُ الله إِلَيْهِ لے یعنی صلیب دیا جاتا جو تو راہ کے
حکم
الرفع من حكم التوراة ليس بصحيح، بل رفع کی رو سے ملعونیت اور عدم رفع کو مستلزم ہے درست نہیں ۔
الله عيسى إليه، يعنى إذا لم يثبت الصلب بلکہ اللہ نے عیسیٰ کو اپنے حضور رفعت بخشی مطلب یہ کہ جب
والقتل لم يثبت الملعونية وعدم الرفع، فثبت صلیب دیا جانا اور قتل کیا جانا ثابت نہ ہوا تو ملعون ہونا اور
الرفع الروحاني كالأنبياء الصادقين وهو عدم رفع بھی ثابت نہ ہوا۔ پس صادق انبیاء کی طرح ( ان
المطلوب۔ هذه حقيقة هذه القصة، وما كان کا ) روحانی رفع ثابت ہو گیا اور یہی مقصود ہے۔ یہ ہے
ههنا جدال ونزاع في الرفع الجسماني، وما ساری حقیقت اس قصے کی ۔ یہاں جھگڑا اور نزاع جسمانی
كان هذا الأمر تحت بحث اليهود أصلا، رفع کا نہ تھا اور نہ ہی یہ معاملہ دراصل یہود کے زیر بحث تھا۔
لے وہ یقینا اسے قتل نہیں کر سکے اور نہ اسے صلیب دے کر مار ) سکے ۔ بلکہ اللہ نے اپنی طرف اس کا رفع کر لیا۔ (النساء: ۱۵۹،۱۵۸)

ووعد التوفى مقدم عليها اور توفی کا وعدہ ترتیب کے لحاظ سے ان سب
في الترتيب۔ وأنت تعلم أن ( وعدوں) پر مقدم ہے اور تو جانتا ہے کہ
وعد رَافِعُكَ إِلَيَّ قد وقع، رَافِعُكَ إِلَی“ کا وعدہ وقوع پذیر ہو چکا ہے
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ـ وما كان غرضهم بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴ ۔ نہ ان کی کوئی غرض اس سے متعلق تھی۔ بلکہ
متعلقا به، بل علماء اليهود كانوا يمكرون یہودی علماء سیح کی تکذیب اور تکفیر کے لئے منصوبے بنارہے تھے اور
لتكـذيـب الـمـسـيـح وتكفيره، ويُفتشون آپ کی تکذیب اور تکفیر کے لئے شرعی حیلہ ڈھونڈ رہے تھے۔ پس
لتكذيبه وتكفيره حيلةً شرعية، فبدا لهم أن ان کو خیال آیا کہ آپ کو صلیب دے دیں۔ تا کہ وہ آپ کا ملعون
يصلبوه ليثبتـوا مـلـعـونيـتـه وعدم رفعہ ہونا اور دیگر انبیاء صادقین کی طرح آپ کے روحانی رفع کا تو رات
الروحاني كالأنبياء الصادقين بنص التوراة کی نص سے عدم وقوع ثابت کریں تا کہ کتاب اللہ کے بعد کسی کے
لئلا يكون حجة لأحد بعد كتاب الله لئے حجت نہ رہے۔ پس انہوں نے اپنے خیال میں انہیں صلیب
فصلبوه بزعمهم، وفرحوا بأنهم أثبتوا دے دیا اور وہ خوش ہو گئے کہ انہوں نے آپ کی ملعونیت اور عدم
ملعونيته وعدم رفعه بالتوراة، ولكن الله رفع کو تو رات سے ثابت کر دیا۔ لیکن اللہ نے آپ کو ان کی
نجاه من حيلهم وقتلهم، فأخبر عن هذه سازشوں اور قتل کرنے سے بچالیا سو اس نے اس قصے کے متعلق
القصة في كتابه الذي أنزل بعد الإنجيل اپنی اس کتاب میں خبر دی جو انجیل کے بعد بطور حکم عدل نازل
حَكَمًا عَدْلًا ومُبيِّنًا لظلم كلّ قوم وإيذائهم ہوئی اور جو ہر قوم کے ظلم ، ایذارسانی اور مکر و فریب کو کھول کر بیان
وكيدهم ومُكذِّبًا للكافرين۔ فكأنه يقول يا کرنے والی اور کافروں کو جھٹلانے والی ہے۔ گویا کہ وہ فرما رہا
حزب الــمـاكـريـن يــا أعـداء الـصـدق ہے کہ اے مکاروں کے گروہ! اے راستی اور راستبازوں کے
والصادقين! لم تقولون إنا قتلنا المسيح ابن دشمنو! تم یہ کیوں کہتے ہو کہ ہم نے مسیح ابن مریم کو قتل کیا اور صلیب
مريم وصلبنا وأثبتنا أنه ملعون غير مرفوع؟ دے دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ آپ ملعون ہیں اور غیر مرفوع ہیں۔
فأخبركم أيها القوم الخبيثون أنكم پس اے خبیث لوگو! میں تمہیں یہ بتاتا ہوں کہ نہ تو تم لوگوں نے
مـا قـتـلـتـمـوه وما صلبتموه ولكن شبه لكم اسے قتل کیا اور نہ انہیں صلیب پر مارا لیکن تم پر معاملہ مشتبہ کر دیا
وأنتم تعلمون في أنفسكم أنكم ما قتلتموہ گیا اور تم اپنے دلوں میں خوب جانتے ہو کہ تم نے انہیں یقینا قتل
يقينا، بل نجاه الله من مكركم ورزقہ نہیں کیا ۔ بلکہ اللہ نے انہیں تمہاری سازش سے نجات بخشی اور
الرفع الروحاني الذي كنتم لا تريدون له انہیں وہ روحانی رفع عطا کیا جو تم ان کے لئے نہیں چاہتے تھے

L
وهكذا وعد : مُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ اور اسی طرح مُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا -
كَفَرُوا وقع وتم ببعث نبينا کا وعدہ بھی وقوع پذیر ہو چکا ہے اور ہمارے
صلى الله عليه و سلم ، وقد شهد نبی ﷺ کی بعثت کے ساتھ پورا ہو گیا ہے اور
القرآن على أن المسيح وأمه قرآن نے گواہی دی ہے کہ مسیح اور اُن کی
مبرء ان مما قالت اليهود والدہ دونوں یہودیوں کے الزامات سے بری ہیں
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ ـ وتمكرون لئلا بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔ اور تم سازش کرتے رہے کہ اسے یہ مقام حاصل
يحصل له ذلك المقام، فقد حصل له نہ ہو۔ پس یقیناً انہیں وہ مقام حاصل ہو گیا اور اللہ نے ان کا رفع فرمایا
ورفعه الله وكان الله عزيزا حكيما ۔ وهذا اور اللہ غالب حکمت والا ہے اور خدائی قول ” عَزِيزًا حَكِيمًا “
القول۔۔ يعنى قوله تعالى عَزِيزًا حَكِيمًا ۔۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے عزت بخشتا ہے
إشارة إلى أن الله يُعزّ من يشاء ، ويحفظ اور اپنے چنیدہ بندوں کی عزت کی اپنی بار یک درباریک اور لطیف
عزة أصفيائه بحكمته الدقيقة البالغة حکمت کے ساتھ ایسی حفاظت کرتا ہے کہ کسی سازش کرنے والے کی
اللطيفة، لا يضرها مكر ماكر كما ما کوئی سازش اسے نقصان نہیں پہنچا سکتی جیسا کہ یہودیوں کی سازش نے
أضر عزّة عيسى مكر اليهود ، بل أعزه عیسی کی عزت کو نقصان نہیں پہنچایا۔ بلکہ ( اللہ نے ) آپ کو عزت اور
ورفعه ودمر الماكرين۔
رفعت بخشی اور سازش کرنے والوں کو تباہ و برباد کر دیا۔
فاعلم أيها العزيز! هذا تفسير قوله تعالى پس اے عزیز ! جان لے کہ اللہ تعالیٰ کے قول : بَلْ رَّفَعَهُ
بَلْ رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ، ولكن لا يقبله قومنا اللهُ إِلَيْهِ کی یہ تفسیر ہے۔ لیکن ہماری قوم اسے قبول نہیں
ويُحرفون كلام الله ولا يتدبرون في شان کرتی ۔ اور وہ اللہ کے کلام میں تحریف کرتے ہیں اور اس کی
نزوله، ويمشون على الأرض مستكبرين۔ شان نزول میں تدبر نہیں کرتے اور زمین پر تکبر کرتے
وإذا قيل لهم إن الله ورسوله قد شهدا على ہوئے چلتے ہیں اور جب ان سے یہ کہا جائے کہ اللہ اور اس
وفاة المسيح وكذلك شهدوا عليه أكابر کے رسول نے مسیح کی وفات پر شہادت دی ہے اور اسی
المؤمنين من الصحابة والتابعين وأئمة طرح صحابہ اور تابعین اور ائمہ محدثین میں سے اکابر مومنوں
المحدثين، فكان آخر جوابهم أن الله نے شہادت دی ہے تو ان کا آخری جواب یہ ہوتا ہے کہ اللہ
قادر عـلـى أن يحييه بعد وفاته مرة أخرى، ان کی وفات کے بعد انہیں دوبارہ زندہ کرنے پر قادر ہے۔
لے اور تجھے ان لوگوں سے نتھار کر الگ کرنے والا ہوں جو کافر ہوئے ۔ ( آل عمران : ۵۶ )

فقال مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ اور فرمایا کہ مَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا
إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ وَأُمُّهُ
وَأُمُّهُ صِدِّيقَةً ، وقال وَجِيْهَا صِدِّيقَةٌ ، نیز فرمایا که وَجِيها
فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَ وَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ، فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ "
اور اسی
وكذا تم وعد وَجَاعِلُ الَّذِينَ طرح یہ وعدہ وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوْكَ
اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا ، وقد فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا سے بھی پورا ہوا اور جس
وقع كما وعد، وما نرى اليهود إلا طرح وعدہ تھا اسی طرح وقوع پذیر ہوا اور ہم
یہودیوں کو مغلوب اور مقہور ہی دیکھتے ہیں ۔
مغلوبين و مقهورين۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴ ولا يتفكرون بقیه حاشیه صفحه ۱۹۴ - بہ صفحہ ۱۹۴ ۔ اور وہ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ
أن قدرة الله تعالى لا يتعلق بما يُخالف اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ان امور سے کوئی تعلق نہیں ہوتا جو اس
مواعيده الصادقة، وقد قال فَيُمْسِن کے سچے وعدوں کے خلاف ہوں جبکہ اس نے فرما دیا ہے کہ
الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ، وقال فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ ؟ نیز فرمایا
وَمَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ، وقال له وَمَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ نیز فرمایا که
لَا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ لَا يَذُوقُوْنَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولى
الأولى، ولا شك أنه من مات من اور اس میں شک نہیں کہ صلحاء میں سے جس نے وفات پائی تو
الصلحاء فإنه نال حظا من الجنة وحرم عليه اس نے جنت سے حصہ پالیا۔ اور اس پر دوسری موت حرام ہو گئی۔
الموتة الثانية، فكيف يجوز أن يُرَدّ عيسی پھر یہ کیسے جائز ہو سکتا ہے کہ عیسی دنیا میں واپس لوٹائے جائیں
إلى الدنيا ويُخرج من حظ الجنة ونعيمها اور جنت کی لذات اور نعمتوں سے باہر نکال دیئے جائیں
لے مسیح ابن مریم تو صرف ایک رسول ہیں جن سے پہلے سب رسول وفات پا چکے ہیں اور ان کی والدہ راستباز تھیں ۔ (المائدۃ:۷۶)
دنیا اور آخرت میں صاحب وجاہت اور مقربوں میں سے ہوگا۔ (آل عمران: ۴۶)
سے کہ میں تیری پیروی کرنے والوں کو انکار کرنے والوں پر غالب کروں گا۔ (ال عمران: ۵۶)
پھر وہ روح کو جس کی موت کا اس نے فیصلہ کر دیا ہوتا ہے روک لیتا ہے۔ (الزمر:۴۳)
ے اور وہ اس میں سے نکلنے والے نہیں ہیں۔ (ال عمران: ۵۶)
وہ اس میں پہلی موت کے علاوہ کسی اور موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ (الدخان: ۵۷)

وأنت تعلم أن في ترتيب هذه اور تو جانتا ہے کہ اس آیت کی ترتیب میں
الآية كانت هذه المواعيد كلها سارے وعدے تَوَفی کے وعدے کے بعد ہیں اور
بعد وعد التوفّى، وكان ) ،، وكان وعد تَوَفَّى كا وعده ان سب ( وعدوں ) پر مقدم ہے اور
التوفى مقدمًا على كلها، وقد اتفق قوم نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ یہ تمام
القوم على أنها وقعت بترتيب وعدے اسی ترتیب سے واقع ہوئے ہیں جو اس
يوجد في الآية، فلو فرضنا أن لفظ آیت میں پائی جاتی ہے۔ پس اگر ہم فرض کر
التوفّى مؤخّر من لفظ الرفع للزمنا لیں کہ لفظ تو فی لفظ رفع کے بعد آیا ہے تو ہم پر
أن نقر بأن عيسى عليه السلام قد لازم ہوگا کہ ہم اقرار کریں کہ عیسیٰ علیہ السلام
توفى بعد الرفع وقبل وقوع رفع کے بعد اور باقی وعدوں کے وقوع پذیر
المواعيد الباقية، وهذا مما لا ہونے سے پہلے وفات پاگئے اور یہ بات ایسی ہے
يعتقد به أحد من المخالفین کہ مخالفوں میں سے کوئی بھی یہ عقیدہ نہیں رکھتا ۔
بقية الحاشية صفحه ۱۹۴- أو يُسَدّ عليه بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴ ۔ اور ان پر اس (جنت) کا بالا خانه مسدود
غرفتها ثم يتوفى مرة ثانية؟ مع أن الآية ہو جائے۔ پھر وہ دوسری دفعہ وفات پائیں۔ جبکہ پہلی آیت ، یعنی
المتقدمة۔۔ أعنى لا يَذُوقُونَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلا آيت لَا يَذُوقُونَ فِيهَا الْمَوْتَ إِلَّا الْمَوْتَةَ الْأُولَىٰ وَاتَّى
الْمَوْتَةَ الأولى تدل على دوام الحياة وعدم زندگی اور موت کا مزہ نہ چکھنے پر دلالت کرتی ہے اور اسی کی طرف
ذوق الموت۔ وإلى هذا يُشير الاستثناء ( قاعده ) استثناء منقطع اشارہ کرتا ہے۔ کیونکہ یہ عموم کی حفاظت
المنقطع، فإنه جرى مجرى التأکید کے لئے بطور تاکید اور نص استعمال ہوا ہے۔ اور اس نے عام کی
والتنصيص على حفظ العموم وجعل النفی نفی اول کو بمنزلہ ایسی نص کے قرار دیا ہے ۔ جس میں قطعی طور پر
الأول العام بمنزلة النص الذي لا يتطرق کوئی استثناء راہ نہیں پاتا۔ کیونکہ اگر افراد میں سے کسی فرد کا
إليه استثناء البتة، إذ لو تطرق إليه استثناء
استثناء ءاس اس : میں راہ پا جائے تو اس سے استثناء منقطع کی بجائے اس
فرد من أفراد لكان أولى بذكره من العدول کا ذکر کرنا زیادہ مناسب ہوگا ۔ پس تو اس بات کو اچھی طرح
عنه إلى الاستثناء المنقطع، فاحفظه فإنه من ذہن نشین کر لے کیونکہ یہ ان اسرار میں سے ہے جو تحقیق کرنے
أسرار مفيدة للمحققين۔ منه
ا الدخان : ۵۷
والوں کے لئے مفید ہیں ۔ منہ

۵۷ ولو قلنا إن لفظ التوفّى مؤخر من اور اگر ہم کہیں کہ لفظ تَوَفَّى ، وَمُطَهِّرُكَ مِنَ
جملة وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا الَّذِينَ كَفَرُوا کے جملے سے مؤخر ہے اور اس وعدے
صلى الله
عروس
و مقدم من وعد وقع فی ترتیب سے مقدم ہے جو آیت کی ترتیب میں اس کے بعد
الآية بعدها، للزمنا أن نقر بأن وفاة واقع ہے تو پھر ہم پر لازم ہوگا کہ ہم اقرار کریں کہ عیسی
عيسى عليه السلام كان بعد نبینا صلی علیہ السلام کی وفات بلا توقف ہمارے نبی ﷺ کے
الله عليه و سلم من غير مكث قبل بعد اور اُن کے متبعین کے اپنے دشمنوں پر غلبہ حاصل
غلبة أتباعه على أعدائهم، وهذا كر لينے سے قبل (واقع ) ہوئی۔ اور ان لوگوں کے
باطل أيضا بزعم القوم، فإنهم قد خیال میں یہ بھی باطل ہے کیونکہ انہوں نے یہ عقیدہ
اعتقدوا أن المسيح لا يموت إلا اپنایا ہے کہ مسیح سب ملتوں کے ہلاک ہونے کے
بعد هلاك الملل كلها۔ فلو رجعنا بعد ہی وفات پائیں گے۔ لہذا اگر ہم ان سب
من هذه الأقوال كلها وقلنا إن اقوال سے رجوع کر لیں اور یہ کہیں کہ مسیح اس غلبہ
المسيح لا يموت إلا بعد تكميل وعد کے وعدے کی تکمیل کے بعد ہی وفات پائیں گے
الغلبة الممتدة إلى يوم القيامة كما جو قیامت کے دن تک ممتد ہے جیسا کہ آیت
صرحت آية وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوْكَ وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوْكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا
فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ إِلَى يَوْمِ الْقِیم نے وضاحت کی ، تو پھر لازماً
للزمنا أن نقر بأن المسيح لا يموت ہمیں یہ اقرار کرنا ہو گا کہ مسیح قیامت کے دن
إلا بعد يوم القيامة، فإن الوعد کے بعد ہی وفات پائیں گے۔ کیونکہ یہ وعدہ
قد امتد إلى يوم القيامة، ولا يمكن قيامت کے دن تک ممتد ہے۔ اور مسیح کا
نزول المسيح إلا بعد وقوعه نزول اس وعدے کے پورے اور مکمل طور پر
على الوجه الأتم والأكمل، وقوع پذیر ہونے کے بعد ہی ممکن ہے۔
لے اور ( میں ) تیرے پیرو کاروں کو منکروں پر قیامت تک غالب رکھوں گا۔ (ال عمران:۵۶)

فما نجد له موضع قدم فی کتاب پس ہم اس کے لئے اللہ کی کتاب میں کوئی گنجائش
الله إلا بعد يوم الحشر على طريق نہیں پاتے مگر حشر کے دن کے بعد ہی فرض محال کے
فرض المحال۔ وليت شعرى ۔۔ إن طور پر ۔ اے کاش میں یہ جان لیتا کہ ہمارے دشمن
أعداء نا يقولون بأفواههم إن لفظ جو اپنے مونہوں سے یہ تو کہتے ہیں کہ مُتَوَفِّيكَ
مُتَوَفِّيكَ في آية يَا عِيسَى إِنِّى كا لفظ آيت يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں
مُتَوَفِّيكَ مؤخر في الحقيقة، وليس در حقيقت مؤخر ہے اور یہ جگہ اس کی حقیقی جگہ
هذا الموضع موضعه، ولكنهم لا نہیں ہے لیکن وہ ہمیں یہ نہیں بتاتے کہ اگر ہم اس
ينبئوننا بأن لو نرفع هذا اللفظ من لفظ کو اس موجودہ جگہ سے اُٹھا لیں تو پھر اُسے
هذا المقام فأين نضعه، أنسقطه من کہاں رکھیں؟ کیا ہم اسے تحریف کرنے والوں کی
كتاب الله كالمحرفين۔
طرح کتاب اللہ سے ساقط کر دیں۔
والذين يقولون إن لفظ التوفّى اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ لفظ توفی لفظ رفع
مؤخر من لفظ الرفع ومقدم على مواعيد سے مؤخر ہے اور دوسرے وعدوں سے مقدم،
أخرى، فيضحك العاقل من قولهم تو ایک عقل مند انسان اُن کی اِس بات پر ہنسے
ويتعجب من حمقهم۔ ألا يعلمون أن گا ۔ اور اُن کی حماقت پر تعجب کرے گا ۔ کیا انہیں
هذا القول خلاف ما يعتقدون فی یہ معلوم نہیں کہ یہ قول وفات مسیح کے مزعومہ وقت
وقت وفاة المسيح بزعمهم؟ وإنّا كے بارہ میں جو اُن کا عقیدہ ہے اُس کے خلاف
ذكرنا آنفا أنهم يعتقدون أن وعد ہے۔ اور ہم نے ابھی ذکر کیا ہے کہ وہ یہ عقیدہ
التوفي لا يظهر ولا يقع إلا بعد رکھتے ہیں کہ توفی کا وعدہ تمام ملتوں کی ہلاکت
هلاك أهل الملل كلها، فلزمهم أن کے بعد ہی ظاہر اور وقوع پذیر ہوگا ۔ پس اُن پر یہ
يعتقدوا أن لفظ التوفّى مؤخر من لازم ہے کہ وہ یہ عقیدہ رکھیں کہ لفظ توفی اس دوسرے
هذا الوعد الآخر لا من الرفع فقط، سے بھی مؤخر ہے نہ نہ کہ کہ صرف: صرف رفع سے ۔
وعدے سے
ہے۔

فإن التأخر الوضعى يتبع التأخر کیونکہ جیسا کہ غور و فکر کرنے والوں پر یہ امر مخفی نہیں
L
الطبعي، كما ، كمالا يخفى على المتفكرين که تأخر وضعی تا خر طبعی کے تابع ہوتا ہے۔ پھر یہ ہمارا
ثم ما كان لنا أن نؤخّر من عند أنفسنا حق نہیں ہے کہ ہم اللہ اور اُس کے رسول کی سند کے
ما قدم الله تعالى في كتابه المحکم بغیر محض اپنی طرف سے اُس کو مؤخر کر دیں جسے اللہ
من غير سند من الله ورسوله، وما هذا تعالی نے اپنی محکم کتاب میں مقدم کیا ہے، اور یہ
إلا التحريف الذي لعن الله لأجله وہی تحریف ہے جس کی وجہ سے اللہ نے یہودیوں
اليهود؛ فاتقوه ولا تقلبوا آیات اللہ پر لعنت کی ۔ پس تم اُس سے ڈرو۔ اور اگر تمہیں خوف
بعد ترتيبها إن كنتم خائفين۔ وقد علمتم (خدا) ہے تو اللہ کی آیات کی جو ترتیب ہے اُسے نہ
أن آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى شاهدة أخرى بدلو۔ اور تمہیں معلوم ہے کہ آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی
على وفاة عيسى علیه السلام، فإن عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر ایک اور گواہ ہے۔
رسول الله صلى الله عليه وسلم کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِی
استعمل لنفسه جملة فلما توفیتنی کے جملہ کو بغیر کسی تغیر و تبدل اور بغیر کسی ایسی تفسیر
من غير تغيير وتبديل ومن غیر کے جو اس تفسیر کے اصل کے مخالف ہو، خود اپنی
تفسير يُخالف أصل التفسير، وكان ذات کے لئے استعمال فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی
رسول الله صلى الله عليه وسلم اللہ علیہ وسلم قرآن کے معانی اور اُس کے رموز و
أعلم الناس بمعاني القرآن ورموزه اسرار کو سب لوگوں سے زیادہ جانتے تھے۔ پس اگر
وأسراره۔ فلو كان معنى التوفی فی اِس آیت میں توفی کے معنی جسم کا زندہ آسمان کی
هذه الآية رفع الجسم حيًّا إلى طرف اُٹھایا جانا ہوتے تو آپ اپنی ذات کو کبھی
السماء ، لما جعل نفسه مصداق اس آیت کا مصداق قرار نہ دیتے ۔ لیکن آپ نے
هذه الآية، ولكنه نسب هذه الآية إلى تو اس آیت کو اپنی ذات کی طرف اسی طرح منسوب
نفسه كما هي نسبت إلى المسيح فرمایا ہے جیسا کہ یہ مسیح کی طرف منسوب ہے۔
ل " تأخر وضعی یعنی خود ساخته تأخر
تا خر طبعی یعنی فطرتی تأخر (ناشر)

فهذا أول دليل على أن لفظ پس یہ اس بات پر پہلی دلیل ہے کہ اس آیت
تَوَفَّيْتَني في هذه الآية بمعنى أَمَتَنى میں لفظ تَوَفَّيُتَنِی کے معنی اَمَتَّنِی (یعنی مجھے
فهذا هو السبب الذي استدل موت دے دی) کے ہیں۔ پس یہ وہ سبب ہے
البخاري في صحيحه على وفاة (جس کی وجہ سے ) امام بخاری نے اپنی صحیح میں
المسيح بهذه الآية، وأكد هذا اس آیت سے وفات مسیح پر استدلال کیا ہے اور
المعنى بقول ابن عباس مُتَوَفِّيكَ ان معنوں کو ابن عباس کے قول : مُتَوَفِّيكَ
مُمِيتُكَ ۔ فأي دليل أوضح من هذا مُمِيتُكَ كے ساتھ مضبوط کیا ہے۔ پس حق کے
على موت عیسی علیہ السلام متلاشیوں کے لئے عیسیٰ علیہ السلام کی موت پر
لقوم طالبين؟ وقد بين الله في هذه اس سے زیادہ واضح دلیل اور کون سی ہو سکتی
الآية وقت وفاة المسيح فكأنه قال ہے؟ اللہ نے اس آیت میں مسیح کی وفات کا
أيها الناس، إذا رأيتم أن النصارى وقت واضح کر دیا ہے۔ گویا کہ اُس نے یہ فرمایا
اتخذوا عيسى إلها، وأفسدوا کہ اے لوگو! جب تم دیکھو کہ عیسائیوں نے عیسی
مذهبهم، فاعلموا أن عيسى قد کو معبود بنالیا ہے اور انہوں نے اپنا مذہب بگاڑ
مات۔ فانظر كيف اتضح لیا ہے تو جان لو کہ یقیناً عیسی فوت ہو گئے ہیں ۔
وانكشف مَعْنَى التَّوَفِّى بتفسير پس دیکھ! کہ توفی کے معنی رسول اللہ صلی اللہ ۵۸
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم کی تفسیر اور پھر ابن عباس کی تفسیر سے کس
ثم بتفسير ابن عباس، وانظر كيف طرح واضح اور کھل کر سامنے آگئے ۔ نیز دیکھ کہ
ثبت وقوع موته من قبل فساد کس طرح اُن کی موت کا ، عیسائیوں کے
مذهب النصارى واتخاذهم عیسی مذہب کے بگڑنے اور عیسیٰ کو معبود بنا لینے سے
إلها وأنت تعلم أنا إذا فرضنا قبل واقع ہونا ثابت ہو گیا۔ اور تو جانتا ہے
أن عيسى حى إلى هذا الوقت کہ اگر ہم یہ فرض کر لیں کہ عیسی اب تک زندہ ہیں

فلزمنا أن نقر بأن مذهب تو یہ ہم پر لازم آئے گا کہ ہم اقرار کریں کہ
النصارى صحيح خالص إلى عیسائیوں کا مذہب اس وقت تک درست اور
هذا الزمان، ما اختلط به خالص ہے اس میں شرک کی کوئی آمیزش نہیں
شيء من الشرك، فتفكَّرُ وسَلِ ہوئی۔ پس خود سوچ اور غور وفکر کرنے والوں سے
المتفكرين۔
دریافت کر۔
قال بعض المستعجلين إن لفظ بعض جلد بازوں نے کہا ہے کہ قرآن میں
التوفي قد جاء في القرآن بمعنى توفی کا لفظ سُلانے کے معنوں میں بھی
الإنامة أيضا، كما قال الله تعالی تو آیا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ
اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ
لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ، وكما قال فِي مَنَامِها ل نیز جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
الله تعالى وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ وَهُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ
بِالَّيْلِ وَيَعْلَمُ مَا جَرَحْتُمْ بِالنَّهَارِ ثُمَّ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيْهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُّسَمًّى !
يَبْعَثُكُمْ فِيهِ لِيُقْضَى أَجَلٌ مُّسَمًّى۔ پس تو جان لے کہ اللہ تعالیٰ نے ان آیات
فاعلم أن الله تعالى ما أراد في هذه میں لفظ توفی سے صرف وفات دینے اور
الآيات من لفظ التوفى إلا الإماتة وقبض قبض روح کے معنی ہی مراد لئے ہیں۔
الروح، فلأجل ذلك أقام القرائن سو اسی وجہ سے اُس نے قرینے قائم فرمائے
وقال وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ، اور فرمایا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا یعنی جو
يعنى والتي لم تمت بموت حقیقی جان حقیقی موت نہیں مرتی اُسے اللہ اُس
يتوفاه الله في منامها بموت مجازي۔ کی نیند کے وقت مجازی موت دیتا ہے۔
لے اللہ جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے اور جو مری نہیں ہوتیں (انہیں) ان کی نیند کی حالت میں ( قبض کرتا ہے ) ۔ ( الزمر : ۴۳)
ہے اور وہی ہے جو تمہیں رات کو ( بصورت نیند ) وفات دیتا ہے جبکہ وہ جانتا ہے جو تم دن کے وقت کر چکے ہو پھر وہ تمہیں اُس میں
یعنی دن کے وقت ) اُٹھا دیتا ہے تا کہ تمہاری ) اجل مسمی پوری کی جائے۔ (الانعام: ۶۱ )

فانظر كيف أشار في هذه الآية پس دیکھا کہ کس طرح اُس نے اس آیت میں
إلى أن قبض الروح في النوم یہ اشارہ فرمایا ہے کہ نیند کی حالت میں قبض روح
موت مجازی۔ فذكر لفظ التوفی ایک مجازی موت ہے۔ اس لئے اُس نے اس
ههنا بإقامة قرينة المنام جگہ توفی کا لفظ نیند کا قرینہ قائم کر کے بیان کیا
تنبيها على أن لفظ التوفّى ههنا ہے۔ یہ آگاہ کرنے کے لئے کہ اس جگہ توفی
قد نقل من المعنى الحقيقى إلى کا لفظ اپنے حقیقی معنوں سے مجازی معنوں کی
المعنى المجازى، وإشارةً إلى طرف منتقل کیا گیا ہے اور یہ اس امر کی طرف
أن معنى لفظ التوفّى حقيقةً هو اشارہ ہے کہ لفظ توفی کے معنی حقیقی موت ہی
الموت لا غيره۔ وكذلك أقام کے ہیں۔ اس کے علاوہ اور کوئی معنی نہیں۔ اور اس
قرينة قوله ثُمَّ يَبْعَثُكُمُ وقرينة طرح اُس نے ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ کہہ کر ایک قرینہ
الليل في آية أخرى۔۔ أعنى آية قائم کیا ہے۔ اور ایک دوسری آیت میں اللیل
هُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ ۔۔ الخ (رات) کا قرینہ قائم کیا گیا ہے۔ یعنی آیت
تنبيها على أن لفظ التوفّى هُوَ الَّذِي يَتَوَفَّكُمْ بِالَّيْلِ الج میں ۔ یہ
ههنا ليس بمعنى الإنامة بتانے کے لئے کہ یہاں تو فی کا لفظ سُلانے کے
بل المقصود الإماتة، والبعث معنوں میں نہیں ۔ بلکہ در حقیقت اس سے مقصود
بعد الإماتة ليكون دليلا على موت اور موت کے بعد کی بعثت ہے تا کہ
بعث يوم الدين۔
جزا وسزا کے روز کی بعثت پر دلیل ہو۔
فلأجل ذلك ذكر بعث يوم پس اسی وجہ سے اُس نے قیامت کے روز
القيامة بعد هذه الآية اُٹھائے جانے کا ذکر اس آیت کے بعد کیا
وقال ثُمَّ إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ اور فرمایا کہ ثُمَّ إِلَيْهِ مَرْجِعُكُمْ !
لے وہی ہے جو تمہیں رات کو ( بصورت نیند ) وفات دیتا ہے۔ (الانعام: ۶۱ )
ے یعنی پھر اسی کی طرف تمہارا لوٹنا ہے۔ (الانعام: ۶۱ )

·

آج 10 میں سے 10 باقی