انتباہ

حَمامة البشریٰ, حصہ 6

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ليجعل هذا الموت المجازی تا کہ وہ اس مجازی موت اور مجازی اُٹھائے
والبعث المجازی دلیلا علی جانے کو حقیقی موت اور حقیقی اُٹھائے جانے پر
الموت الحقيقي والبعث الحقيقي۔ دلیل ٹھہرائے ۔ پس تو اس یاد دہانی کے بعد ظالم
فلا تقعد بعد الذكرى مع قوم کے ساتھ نہ بیٹھ ۔ کیا تو دیکھتا نہیں کہ اُس
القوم الظالمين۔ ألا تنظر كيف نے توفی کے ذکر کے بعد کس طرح لفظ بعث
ذكر لفظ البعث بعد ذکر کا ذکر کیا ۔ اور فرمایا (کہ پھر وہ تمہیں اس میں
التوفى وقال ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ اُٹھائے گا ) اور ظاہر ہے کہ سونے والوں کے
ومعلوم أن للنائمين يُستعمل لئے ايقاظ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے نہ کہ
لفظ الإيقاظ لا لفظ البعث بعث کا لفظ ۔ پس اگر توفی کے لفظ سے مراد
فلو كان مرادًا من لفظ التوفّی یہاں سُلانا ہوتا تو وہ ضرور یہ فرما تا کہ اللہ ایسا
ههنا الإنامة لقال هو الذي ہے جو ہیں را جو تمہیں رات کو سلا ۔ سُلا تا ہے اور وہ جانتا ہے کہ
۔
يتوفاكم بالليل ويعلم ما جرحتم تم دن میں کیا کرتے ہو پھر وہ تمہیں اس میں
بالنهار ثم يوقظكم فيه، ولكنه بیدار رکھتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے ثم يوقظکم
تعالى ما قال ثم يوقظكم فيه فيه كے الفاظ نہیں فرمائے بلکہ ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ
بل قال ثُمَّ يَبْعَثُكُمْ فِيهِ۔ فأى فرمایا ۔ پس اس سے زیادہ واضح دلیل اور کون
دليل أوضح من هذا فإن البعث سی ہو سکتی ہے؟ پس لفظ بعث کا تعلق مردوں
يتعلق بالموتى لا بالنائمين۔
ومثل هذه الاستعارة كثير في
سے ہے نہ کہ سونے والوں سے ۔
اور اس جیسے استعارے قرآن کریم میں
القرآن كما قال عز وجل اِعْلَمُوا بہت ہیں ۔ جیسا کہ اللہ عز و جل نے فرمایا :
أَنَّ اللهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا اعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يُحْيِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا !
لے یادرکھو کہ اللہ زمین کو اس کی موت کے بعد ضرور زندہ کرتا ہے۔ (الحدید: ۱۸)

فلا يقال إن لفظ يُحيى اس لئے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ لفظ يُحيي یہاں
ههنا بمعنى يُنبت من حيث لغت کے لحاظ سے يُنبتُ کے معنوں میں آیا
اللغة، بل هو استعارة، والمقصود ہے بلکہ وہ ایک استعارہ ہے۔ اور اس سے
منه تشبيه الإنبات بالإحياء ، مقصود انبات (اُگانے) کو احیاء (زندہ کرنے)
لِيُستَدَلَّ به على بعث الموتی کے ساتھ تشبیہ دینا ہے۔ تاکہ وہ اِس سے مُردوں
وكما قال : فَأَصَمَّهُمْ وَاَعْلَى کے اُٹھائے جانے پر استدلال کرے۔ نیز اسی
أَبْصَارَهُمْ ، فلا يُقال إن لفظ طرح الله عز وجل نے فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْلَى
أَصَمَّهُمْ وَ أَعْمَى بمعنى أَبْصَارَهُمْ ے فرمایا ہے۔ لیکن یہ نہیں کہا جا سکتا
أضلهم من حيث اللغة که أَصَمَّهُمْ وَأَعْمٰی کے الفاظ کے معنی لغت کی
بل هي استعارة، والمقصود منها رو سے اُنہیں گمراہ کرنے کے ہیں۔ بلکہ یہ ایک
تشبيه الضالين المعرضين استعارہ ہے جس سے مراد اعرا مراد اعراض کرنے والے
بالصم والعمى۔ فلا تطمع گمراہوں کو بہروں اور اندھوں کے ساتھ تشبیہ
ولا تتعب نفسك في أن دیتا ہے۔ پس نہ تو تو طمع کر اور نہ ہی تو اپنے آپ
تجعل معنى التوفى الإنامة کو اس مشقت میں ڈال کہ تو لغت کی رو سے توفی
من حيث اللغة، فإنه إن كان کے معنی سُلانے کے کرے۔ کیونکہ اگر ایسا کرنا
ذلك هو الحق فلزمك درست ہوتا تو تجھ پر یہ لازم آتا کہ تو اقرار کرے کہ
أن تقر بأن لفظ يحيى آيت يُحْيِ الْأَرْضَ کے میں لفظ يُحْيِنُ ﴿٥٩﴾
في آية يُحْيِ الْأَرْضَ بمعنى کے معنی يُنبتُ (اُگانے) کے ہیں۔ پھر تو (ان
ينبت، ثم تثبتها من كتب اللغة، معنوں ) کو لغت کی کتابوں سے ثابت بھی کرتا۔
لے اور اس نے انہیں بہرہ کر دیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا۔ (محمد: ۲۴)
وہ زمین کو زندہ کرتا ہے۔ (الروم: ۲۰)

وكذلك إن أصررت على هذا اسی طرح اگر تو اس مفہوم پر اصرار کرے تو تجھ پر یہ اقرار
فلزمك أن تقر بأن لفظ فَأَصَمَّهُمُ لازم ہوگا کہ لفظ أَصَمَّهُمْ اور لفظ وَأَعْمَى أَبْصَارَهُمْ
ولفظ وَأَعْمَى أَبْصَارَهُمُ بمعنى ضرور لفظ أَضَلَّهُمُ اور أَبْعَدَهُمْ عَنِ الْحَقِّ وَأَزَاغَ
أضلهم وأبعدهم عن الحق وأزاغ قُلُوبَهُم لے کے معنی میں ہے پھر یہ معنی لغت عرب کی
قلوبهم، ثم تُرينا من كتب لغة کتابوں سے بھی ہمیں دکھانا ہوگا۔ لیکن ایسا کرنا
العرب هذه المعنى، وأين لك تیرے بس میں کہاں؟ لہذا تو ایسی سوچ کی پیروی نہ
هذا؟ فلا تتبع الفكر المشوب کر جس میں وہم کی آمیزش ہے۔ تیرے لئے اس
بالوهم، ولا بد أن تقبل ما ثبت کے سوا چارہ نہیں کہ تو اس ثابت شدہ حقیقت کو قبول
وتلحق بقوم صادقين ۔
کرلے اور راستبازوں کے ساتھ شامل ہو جائے ۔
واعلم أنك لن تجد أثرا من هذه اور اگر تو صاحب بصیرت ہے تو تجھے معلوم ہونا
المعاني التي تتخيل فى بادی النظر فی چاہئے کہ ان معانی کا کوئی ایسا نشان حقیقی طور پر
الآيات المتقدمة في كتاب من كتب عربی زبان کی کسی کتاب میں تجھے ہرگز نہیں ملے
لسان العرب على وجه الحقيقة گا جو بادی النظر میں متذکرہ بالا آیات سے ذہن
والقرآن مملوء من هذه النظائر إن كنت میں اُبھرتے ہیں۔ جبکہ قرآن ان نظائر سے بھرا پڑا
من الناظرين۔ وقد تقرر عند القوم أن ہے۔ یہ امر ثابت شدہ ہے کہ لوگوں کے نزدیک
المعنى الحقيقي هو الذى كثرت حقیقی معنی وہی ہوتے ہیں جن کا کسی جگہ بغیر قرینہ
استعماله في موضع من غير أن يُقام قائم کرنے کے کثرت سے استعمال ہوتا ہو۔ اس
القرينة عليه، فعليك أن تنظر القرآن لئے تجھ پر یہ فرض ہے کہ تو قرآن پر گہرے تدبر کی نظر
تدبّرا ليتبين لك أن استعمال لفظ ڈالے تا کہ تجھ پر یہ ظاہر ہو جائے کہ لفظ توفی کا
التوفي مطلقا من غير إقامة قرينة ما مطلق استعمال بغیر قرینہ قائم کرنے کے قرآن کریم
جاء في القرآن إلا في معنى الإماتة میں صرف موت دینے کے معنوں میں ہی آیا ہے۔
لے یعنی انہیں حق سے دور کر دیا اور ان کے دلوں کو ٹیڑھا کر دیا۔

ولن تجد في حديث أو في نيز کسی حدیث میں یا کسی شاعر کے شعر میں
شعر شاعر۔۔ إذا نسب التوفی بھی تو یہ ہرگز نہ پائے گا کہ جب توفی کا لفظ
إلى الله تعالى وكان الإنسان اللہ کی طرف منسوب ہو اور انسان مفعول به ہو
مفعولا به۔۔ معنی آخر من تو اس کے معنی موت دینے کے سوا کوئی اور
غير الإماتة، فأخرج لنا وخُذُ ہوں ۔ پس اگر تو سچا ہے تو اس کی کوئی مثال
مناما وعدنا من الإنعام إن كنت پیش کر اور ہم سے وہ انعام حاصل کر جس کا
ہم نے وعدہ کیا ہوا ہے ۔
من الصادقين۔
والذين قالوا إن لفظ
اور جن لوگوں نے یہ کہا کہ آیت يَا عِیسَی اِنِّی
مُتَوَفِّيكَ في آية يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں لفظ مُتَوَفِّيكَ کے معنی اِنِّی
مُتَوَفِّيكَ بمعنى إِنِّي مُنِيمُكَ، مُنِيمُكَ ( یعنی میں تجھے سُلانے والا ہوں )
ما كان خطؤهم خطأ واحدا ہیں۔ تو اُنہوں نے ایک غلطی نہیں کی بلکہ اُنہوں
بل جمعوا أنواع العثرات فی نے اپنے قول میں کئی قسم کی لغزشیں جمع کر دی
قولهم وتركوا تفسیر رسول اللہ ہیں اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
صلى الله عليه وسلم، وهو تفسیر کو چھوڑ دیا ہے۔ حالانکہ حضور خیر البشر ہیں
خير البشر وكان تكلمه بالروح اور آپ کا کلام فرمانا رحمانی روح سے تھا اور
الرحماني، وكان قوله خيرا من آپ کا قول تمام اقوال سے بہتر تھا۔ اور آپ
أقوال كلها، وقد أحاطت كلماته کے کلمات (طیبه ) ذوق، وجدان ، علم ، عرفان
طرق الذوق والوجدان والعلم اور نور کے تمام پہلوؤں پر محیط ہیں جو خدائے
والعرفان والنور الذي أعطى له رحمان کی طرف سے آپ کو عطا کئے گئے تھے۔
من الرحمن، وتركوا ما قال ابن اور اُنہوں نے مُتَوَفِّيكَ کے معنوں کے بارہ
عباس في معنى مُتَوَفِّيكَ، میں ابن عباس کے قول کو ( بھی ) چھوڑ دیا ہے۔

وما نظروا إلى القرآن و طریق اور اُنہوں نے قرآن اور اُس کے اس لفظ کو استعمال
استعماله في هذا اللفظ، و وروده کرنے کے طریق اور قرآن میں اس لفظ کے تواتر کے
فيه بمعنى الإماتة بالتواتر والتتابع ساتھ موت دینے کے معنوں میں وارد ہونے پر غور نہیں
فضلوا وأضلوا وما كانوا کیا۔ اس طرح وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور دوسروں کو بھی
گمراہ کیا۔ اور وہ ہدایت پانے والے نہ تھے۔
من المهتدين۔
ثم إذا فرضنا أن التوفى بمعنى پھر اگر ہم فرض کریں کہ توفی کا لفظ سُلانے
الإنامة، فما نرى أن ينفعهم هذا كے معنوں میں ہے تو ہم ان معنوں کو اُن کے لئے
المعنى مثقال ذرة، فإن النوم مراد ذرہ بھر مفید نہیں دیکھتے کیونکہ نیند، روح اور جسم
من قبض الروح وتعطل حواس کے باہمی تعلق کے باقی رہنے کے باوجود حواس
الجسم مع بقاء تعلق بين الروح جسم کے معطل ہونے اور قبض روح سے عبارت
والجسد، فمن أين يثبت من هذا أن ہے۔ پھر اس سے یہ کہاں سے ثابت ہوا کہ اللہ نے
الله قبض جسم المسيح؟ ألا تنظر مسیح کے جسم کو قبض کر لیا؟ کیا تو اللہ کی قدیم سنت
إلى سنة الله القديمة فإنه كی طرف نگاہ نہیں ڈالتا کہ وہ نیند کی حالت میں
يقبض الأرواح في حالة النوم ويترك روحوں کو قبض کر لیتا ہے اور جسموں کو زمین پر رہنے
الأجسام على الأرض۔ فمن أين دیتا ہے۔ پھر تجھے کہاں سے یہ معلوم ہوا کہ
علمت أن لفظ مُتَوَفِّيكَ مُشْعِرٌ مُتَوَفِّيكَ کا لفظ جسم کے اُٹھائے جانے کو ظاہر
برفع الجسد؟ والخلق ينامون كلهم کرتا ہے؟ حالانکہ سب مخلوق سوتی ہے لیکن اللہ ان
ولكن لا يقبض الله جسم أحد میں سے کسی کے جسم کو قبض نہیں کرتا۔ پس تو تحکم
منهم۔ فاترك التحكم والمكابرة، اور ہٹ دھرمی چھوڑ دے اور ایمان اور دیانت سے
وانظر إيمانا وديانة لينفخ الله في غور و فکر کرتا کہ اللہ تیرے دل میں (اپنی) روح
روعك ويجعلك من العارفين۔ پھونکے اور تجھے عارفوں میں سے بنادے۔

وعلى تقدير فرض هذا المعنى
اور اس معنی کے فرض کر لینے سے ایک اور خرابی
يلزم فساد آخر، وهو أن لفظ التوفّى بھى لازم آتی ہے اور وہ یہ کہ اس آیت میں توفی
في هذه الآية وعد محدث من الله کا لفظ ان دوسرے وعدوں کی طرح جن کا اللہ نے
تعالى كمواعيد أخرى التي ذكرها اس آیت میں ذکر کیا ہے ایک جدید وعدہ ہے۔ اور
الله فيها، ولو كان هذا المعنى هو الحق اگر بالفرض) یہ معنے ہی درست ہوں تو اس سے
فيلزم منه أن يكون نوم المسيح عند یہ لازم آئے گا کہ رفع کے وقت مسیح کی نیند وہ پہلا
الرفع أول أمر ورد عليه في عمره، امر ہوگا جو ان کی زندگی میں وارد ہوا اور پھر یہ بھی
ويلزمهم أن يعتقدوا أن عيسى عليه ان پر لازم آئے گا کہ وہ یہ عقیدہ رکھیں کہ عیسیٰ علیہ
السلام كان لا ينام قبل الرفع قط، فإن السلام رفع سے پہلے کبھی بھی نہیں سوتے تھے۔
الأمر الذي قد وقع عليه في حياته غیر پس وہ امر جو ان (مسیح) کی زندگی میں کئی بار
مرة۔۔ كيف يمكن أن يذكره الله في واقع ہوا یہ کیسے ممکن ہے کہ اُس کا جدید نئے
مواعيد جديدة محدثة فإن وعد الشيء وعدوں کے ساتھ اللہ ذکر فرمائے ۔ کیونکہ کسی چیز
يدل على عدم وجود الشيء قبل کا وعدہ کرنا وعدے سے قبل اُس چیز کے عدم وجود
الوعد، وإلا فيلزم تحصیل حاصل پر دلالت کیا کرتا ہے ورنہ تحصیل حاصل لازم آئے
وهو فعل لغو لا يليق بشأن الله گی۔ اور یہ لغو فعل ہے جو اللہ تعالیٰ کی شان کے
تعالى، ووجب أن يُنزّه عنه وعد رب شایان نہیں۔ اور ضروری ہے کہ رب العالمین
العالمين۔ ثم لو كان هذا المعنى هو کا وعدہ اس سے پاک ہو۔ پھر اگر (بالفرض) یہ
الصحيح۔۔ فما تقول في آية فَلَمَّا معنی بھی صحیح ہوں تو فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ أَنْتَ
تَوَفَّيْتَنِي كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ ے کی نسبت تو کیا کہے گا ؟ کیا تو
أتظن أن النصارى اتخذوا المسیح یہ خیال کرتا ہے کہ عیسائیوں نے مسیح کو ان کی نیند
إلها بعد نومه لا بعد وفاته کے بعد معبود بنایا تھا نہ کہ اُن کی وفات کے بعد ۔
ا پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی تو اس وقت تو ہی ان کا نگہبان اور محافظ اور نگر ان تھا۔ (المآئدۃ: ۱۱۸)

وتظن أن المسيح ما نام قط في عمره اور تو یہ خیال کرتا ہے کہ مسیح اپنی زندگی میں کبھی
إلا في وقت ضلالة النصارى۔۔ ولم نہیں سویا تھا سوائے عیسائیوں کی گمراہی کے وقت
تذق عينه طعم النوم قط إلا عند میں ۔ اور صرف رفع کے وقت ہی اُس کی آنکھوں
الرفع وكان قبل الرفع مستيقظا نے نیند کا مزہ چکھا تھا۔ اور رفع سے پہلے وہ ہمیشہ
دائما ؟ فانظر منصفًا ۔۔ أيستقيم هذا جاگتے رہے ۔ پس انصاف سے دیکھ! کیا یہ
المعنى في هذا الموضع ويحصل منه معنی اس جگہ درست ہیں اور کیا اس سے قلب کو
ثلج القلب وسكينة الروح واطمئنان برودت، روح کو تسکین اور باطن کو تشفی حاصل
الباطن؟ وأنت تعلم أنه مستبعد جدا ہوسکتی ہے؟ اور تو جانتا ہے کہ ( یہ معنی حقیقت سے )
وفاسد بالبداهة، وما كان أن يُصلحه بہت دور اور بالبداہت فاسد ہیں۔ اور تاویل
تأويل المؤولين۔ فهذه غفلة شديدة کرنے والوں کی کوئی تاویل بھی اس کی اصلاح
من العلماء المكفرين حيث حكموا نہیں کر سکتی ۔ پس یہ مکفر علماء کی سخت غفلت ہے کہ
عـلـى الـمـعـنـى الفاسد بالصلاح، اُنہوں نے ان فاسد معنوں کو درست قرار دیا۔ سو
فاسمعوا إن كنتم سامعين۔
اگر تم سننے والے ہو تو سنو۔
ثم مع ذلك قد جاء في البخاري پھر اس کے ساتھ ہی ( صحیح ) بخاری میں توفی کے
عن ابن عباس رضی اللہ عنہ فی معنوں کی ( حضرت ) ابن عباس رضی اللہ عنہ کی واضح
مـعـنـى التـوفـى شرح واضح فقال تشریح آئی ہے۔ آپ نے مُتَوَفِّيكَ ( کے معنی)
مُتَوَفِّيكَ مُمِيتُكَ، وتبعه سائر مُمِيتُكَ کئے ہیں اور سب صحابہ اور تابعین اور تبع
الصحبة والتابعين ومن تبعهم، ولم تابعین نے بھی آپ کی پیروی کی ہے۔ اور اُن میں
يشذ أحد منهم بخلاف، فأي دليل سے کسی ایک نے بھی اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی
يكون أوضح من هذا إن كان رجل اختیار نہیں کی ۔ اگر کوئی انسان متلاشیان حق میں سے
ہو تو اس سے واضح دلیل اور کون سی ہو سکتی ہے۔
من الطالبين؟

وقد ذكرت آنفا أنا لو فرضنا اور میں نے ابھی ذکر کیا ہے کہ اگر ہم تنزل کے
على سبيل التنزل وقلنا إن التوفى طور پر فرض کر لیں اور یہ کہیں کہ توفی کا لفظ یہاں
ههنا ۔۔ أعنى في آية يَا عِيسَى إِنِّي یعنی آیت يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ میں
مُتَوَفِّيكَ بمعنى الإنامة۔۔ لكانت سُلانے کے معنوں میں آیا ہے تو یہ واقعہ ایک دوسرا
هذه الواقعة واقعة أخرى، ولا ينفع واقعہ ہوگا ۔ اور اس سے استدلال کرنا مخالف قوم
الاستدلال بها قوما مخالفين فإن کے لئے فائدہ مند نہ ہوگا۔ کیونکہ مخالفوں کا
مطلوب المخالفين من خبطهم أن مقصد اپنی بے بصیرتی کی وجہ سے یہ ہے کہ وہ
يثبتوا رفع المسيح مع جسمه مسیح کا جسم عنصری کے ساتھ رفع ثابت کریں
العنصرى، ولكن لا يحصل هذا لیکن ان معنوں سے یہ مطلب حاصل نہیں ہوتا
المطلوب من هذا المعنى، بل بلکہ اس کے برعکس مطلب حاصل ہوتا ہے۔
يحصل ما يُخالفه؛ فإن معنى کیونکہ اس صورت میں اس آیت کے معنی کچھ
الآية في هذه الصورة يكون هكذا یوں ہوں گے کہ اے عیسی ! میں تیری روح
يا عيسى إنّي قابض روحك وتارك قبض کرنے والا ہوں اور تیرے جسم کو زمین پر،
جسدك على الأرض مع بقاء جسم اور روح کے درمیان تعلق رکھتے ہوئے ،
علاقة بين الجسد والروح چھوڑنے والا ہوں ۔ کیونکہ نیند قبض روح اور
فإن النوم عبارة عن قبض الروح جسم کے باوجود ان دونوں کے باہمی تعلق کے
وترك الجسد مع بقاء علاقتهما پورے طور پر باقی رہنے کے چھوڑ دینے سے
على وجه تام فانظر ۔۔ أني يحصل عبارت ہے۔ پس غور کر کہ بھلا ان معنوں
مطلوب المخالفين من هذا
سے مخالفوں کا مطلب کیسے حاصل ہو سکتا ہے۔
المعنى؟ وأين يثبت منه رفع جسد اور اس سے عیسیٰ علیہ السلام کے جسم کا آسمان
عيسى عليه السلام إلى السماء کی طرف اُٹھایا جانا کہاں ثابت ہوتا ہے؟

بل الأمر بقي على حاله مع حمل بلکہ توفی کے معنوں کو غیر محل پر محمول کرنے کے
معنى التوفى على غير محله ولا با وجود یہ معاملہ جوں کا توں رہتا ہے۔ اور اس میں
شك أن كـل مـنـصـف يفهم قولنا کوئی شک و شبہ نہیں کہ ہر منہ شک و شبہ نہیں کہ ہر منصف مزاج شخص ہماری
هذا وينتفع به إلا الذى لم يبق اس بات کو سمجھے گا اور اس سے فائدہ اُٹھائے گا بجز
إنصافه على صرافته و اختلطت به اُس شخص کے جس کا انصاف اپنی جانچ پرکھ پر قائم
ظلمة التعصب ودخان الحقد، فلا نہیں رہتا اور جس کے ساتھ تعصب کی تاریکی اور
ينفع الدلائل والبراهين قوما کینے کا دھواں گھل مل گیا ہو ۔ ایسی صورت میں متعصب
متعصبين۔
لوگوں کو دلائل اور براہین کچھ فائدہ نہیں دیتے۔
ثم إن دققت النظر في هذه الآية، پھر اگر تو اس آیت کو باریک بینی سے دیکھے اور
وتحملها على أحسن وجوهها اسے اُس کے حسین ترین زاویوں اور معنوں پر محمول
ومعانيها، فلا يخفى عليك أن كرے، تو تجھ پر یہ ا مخفی نہیں رہے گا کہ اس ( آیت )
مفهومها وسياق عبارتها يدل کا مفہوم اور سیاق عبارت وفات مسیح پر دلالت کرتے
على وفاة المسيح كما يدل عليه ہیں جیسا کہ اُس کا منطوق وفات مسیح پر دلالت
منطوقها، فإن الله قد ذكر بعد قوله کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ نے اپنے قول يُعِيسى اني
يُعِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ مُتَوَفِّيْكَ وَرَافِعُكَ إِلَی کے بعد ایسے
إلى كلمات فيها تسلية للمسيح كلمات كا ذکر فرمایا ہے جن میں مسیح کے لئے تسلی اور
وتبشير له وإخبار عن أيام فتح اُن کے لئے خوشخبری ہے اور اُن کے متبعین کے زمانہ
متبعيه وغلبتهم على أعدائهم بعد فتح اور اُن کے وفات پا جانے کے بعد اُن کے اپنے
وفاته، وهذا دليل واضح على أن دشمنوں پر غلبہ پانے کی خبر ہے اور یہ اس امر کی واضح
موت عيسى عليه السلام كان قبل نصر
دلیل ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام کی موت نصرت الہی
من الله وقبل غلبة كان ينتظرها اور اس غلبہ سے پہلے ہے جس کے وہ منتظر تھے
لے اے عیسیٰ! یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں اور اپنی طرف تیرا رفع کرنے والا ہوں۔ (ال عمران : ۵۶ )

ويسأل الله فتحه والأصل فی اور اللہ سے اپنی فتح کے لئے دعا کر رہے تھے۔ اور
هذا الباب أن الله قد فطر أنبياءه اس باب میں اصل یہ ہے کہ اللہ نے اپنے انبیاء کی
على أنهم يحبون أن تُعلى فطرت میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ پسند کرتے ہیں
كلمة الحق على أيديهم، ويُجمع كہ اُن کے ہاتھوں کلمہ حق بلند ہو اور اُن کے ذریعہ
شمل أمتهم بهم أمام أعينهم، خود اُن کی آنکھوں کے سامنے اُمت کی شیرازہ بندی ۶
ويريدون أن تهلك الملل ہو۔ اور وہ چاہتے ہیں کہ دین حق کے علاوہ تمام
كلها إلا الحق، وكذلك ملتیں ہلاک ہو جائیں اور ان کے ساتھ اسی طرح
جرت عادة الله تعالى بهم، کی اللہ تعالیٰ کی سنت جاری ہے کیونکہ وہ اُنہیں
فإنه قد يريهم غلبتهم وفتحهم ان كا غلبہ اور فتح اور اُن کے دشمنوں کی ذلت
وذلة أعدائهم ولا يتوفاهم دکھاتا ہے اور فتح مبین کے بعد ہی انہیں وفات دیتا
إلا بعد الفتح المبين۔ ونظیر ہے۔ اور اس کی نظیر ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
ذلك سوانح رسولنا صلی کے حالات زندگی ہیں۔ چنانچہ جب اللہ نے
الله عليه وسلم، فإن الله لما دیکھا کہ کفار اُس کے رسول کی تکذیب کرتے
رأى أن الكفار يكذبون رسوله ہیں اور اللہ کی وحی سے کھیلتے اور استہزاء کرتے ہیں
ويتلاعبون بوحى الله ويستهزؤون اور ایذا پہنچاتے ہیں تو اُس نے اپنے نبی کی تائید
ويؤذون۔۔ فأيد نبيه ونصره فرمائی اور اُس کی مدد کی اور جس نے بھی اُس سے
وأخزى كل من عاداه وأهلكه دشمنی کی اُسے ذلیل و خوار کیا اور ہلاک کر دیا۔
حتى ماز الخبيث من الطيب، یہاں تک کہ خبیث طیب سے ممیز ہو گیا۔ اور اُس
وأرى نبيه أن الناس يدخلون نے اپنے نبی کو یہ نظارہ دکھا دیا کہ لوگ اللہ کے دین
في دين الله أفواجا، وأراه أن میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں اور اُسے یہ
الحق قد حق وأن الباطل قد بطل نظارہ بھی دکھایا کہ حق ثابت ہو گیا اور باطل مٹ گیا

وتبين الرشد من الغي وظهرت ذلة نیز یہ کہ ہدایت گمراہی سے نمایاں ہو گئی اور
المفسدين۔
مفسدوں کی ذلت کھل کر سامنے آگئی۔
وقد تقتضى حكمة الله اور کبھی اللہ تعالیٰ کی حکمت اور اُس کی مصلحتوں کے
تعالى ودقائق مصالحه أنه دقائق تقاضا کرتے ہیں کہ وہ کسی نبی کو اُس کی فتح اور
يتوفى نبيا قبل مجيء أيام اُس کے اقبال کے دن آنے سے پہلے ہی وفات
فتحه وإقباله، فلا يتوفاه دے، پس وہ اُسے حزین و مایوس حالت میں وفات
حزينا يائسا، بل يبشرہ نہیں دیتا بلکہ وہ اُسے اُس کی وفات کے بعد اُس
بتبشيرات متوالية متتابعة کے متبعین کے غلبہ کی متواتر اور لگا تار بشارتیں دیتا
بغلبة متبعيه بعد وفاته، ليطمئن ہے تا کہ اُن سے اُس کا دل مطمئن ہو اور وہ غمزدہ نہ
بها قلبه، ولكى لا يحزن ولکی ہو اور تا وہ اپنے رب کی طرف دکھی دل کے ساتھ نہ
لا يرجع إلى ربه بقلب الیم کوٹے بلکہ وہ اس جہاں سے سکینت سے اور شاداں
بل ينتقل من هذا العالم و فرحاں اور آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ رحلت
بسكينة وسرور وحبور وقرة عين فرمائے۔ اور اللہ کی بشارتوں اور اُس کے سچے
ولا يبقــى لـه هـم بـعد تبشير الله وعدوں کے بعد اُس کے لئے کوئی غم باقی نہیں رہتا۔
ومواعيده الصادقة، ويذهب اور وہ اپنے رب کی طرف خوش و خرم اور کسی حزن و ملال
إلى ربه فرحان غير حزين کے بغیر چلا جاتا ہے اور اسی طرح عیسی علیہ السلام کا
فكذلك كان أمر عيسى علیه معاملہ ہے۔ چنانچہ انہوں نے اپنی حین حیات میں
السلام فإنه ما رأى غلبة فى زمن غلبہ نہ دیکھا اور جب اُن کی وفات کا دن قریب آیا تو
حياته، واقترب يوم وفاته فبشره الله تعالیٰ نے انہیں ان کی وفات کے بعد متبعین
الله تعالى بغلبة متبعيه بعد موته، کو ( ملنے والے ) غلبہ کی بشارت دی اور ان کو ان کی
وما بشره بِغَلَبَتِهِ في أيام حياته، زندگی میں غلبہ حاصل ہونے کی بشارت نہیں دی۔

فارجع إلى الآية المتقدمة ودقق پس تو سابقہ آیت کی طرف رجوع کر اور اس پر
النظر فيها۔۔ هل ترى في هذا باریک بینی سے غور کر ۔ کیا تجھے ان معنوں میں کوئی
الـمـعـنـى مـن فـتـور ؟ فكأنه قال فی خامی دکھائی دیتی ہے؟ گویا کہ اُس نے اس آیت
هذه الآية يا عيسى إني متوفيك میں فرمایا ہے کہ اے عیسی ! میں تجھے تیری کامیابی
قبل أن ترى ظفرك وفتحك اور تیری فتح اور تیرے غلبہ دیکھنے سے پہلے وفات
وغلبتك، وإنـي مـعطيك مقام دوں گا اور یہودیوں کے گمان کے خلاف تجھے
العزة والرفع والقرب علی خلاف عزت، رفعت اور قرب کا مقام عطا کروں گا۔ پس
زعم اليهود، فلا تبتئس بما تموت تو اپنا غلبہ دیکھنے سے قبل فوت ہونے پر دل گرفتہ نہ
قبل رؤية غلبتك، ولا تخش علی ہو اور اپنے متبعین کی کمزوری اور دشمنوں کی کثرت
ضعف متبعيك وكثرة أعدائك، سے نہ ڈر۔ اس لئے کہ تیرے بعد میں (خود) تیرا
فإني خليفتك بعدك، فأمزق جانشین ہوں گا اور تیرے دشمنوں کے ٹکڑے ٹکڑے
أعداء ك كل ممزق، وأستأصلهم کردوں گا اور اُنہیں ہمیشہ کے لئے جڑ سے اُکھاڑ
للأبد، وأجعل الذين اتبعوك دوں گا اور تیرے متبعین کو اور تیری خلافت کے تسلیم
وتصدوا لخلافتك فوق الذین کرنے والوں کو کافروں پر تا روز قیامت غالب
كفروا إلى يوم القيامة، هذا تفسير رکھوں گا۔ یہ ہے وہ تفسیر جو سب سے بہتر بیان
ما قال أحسن القائلين۔
کرنے والے (اللہ ) نے بیان فرمائی ۔
ولو كان عيسى نازلا من السماء في اور اگر عیسی نے کسی وقت آسمان سے نازل ہونا ہوتا
وقت من الأوقات لما قال كذلك، تو وہ اس طرح نہ فرما تا بلکہ وہ یہ فرماتا کہ اے عیسی !
بل قال يا عيسى لا تخف ولا تحزن تو خوف اور غم نہ کر کیونکہ ہم تجھے ماریں گے نہیں بلکہ
فإنا لا نميتك بل نرفعك حيا إلى تجھے زندہ آسمان کی طرف اُٹھا لیں گے۔ پھر اس
السماء ، ثم إنا ننزلك إلى الأرض کے بعد ہم تجھے زمین کی طرف نازل کریں گے

·

آج 10 میں سے 10 باقی