انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 7
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ونردك إلى أمتك، ونجعلك اور تجھے تیری اُمت کی طرف لوٹائیں گے۔ اور تجھے
غالبا على أعدائك، ثم نجعل تیرے دشمنوں پر غالب کریں گے۔ پھر ہم تیری
متبعيك غالبين عليهم إلى يوم پیروی کرنے والوں کو ان پر تا روز قیامت غالب
القيامة، فلا تحسب نفسك من رکھیں گے۔ پس تو اپنے آپ کو مغلوب ہونے
المغلوبين۔ ولكن الله ما وعد له أن والوں میں سے مت سمجھ لیکن اللہ نے آپ سے
ينزله من السماء ، ثم يجعله غالباً یہ وعدہ نہیں کیا کہ وہ آپ کو آسمان سے نازل کرے
على أعدائه، بل وعد له أن يجعل گا اور پھر آپ کو آپ کے دشمنوں پر غالب کرے
متبـعـيـه غـالبين على الكافرين إلی گا۔ بلکہ اُس نے آپ سے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ
يوم القيامة، ففعل كما وعد ومضى آپ کے متبعین کو کافروں پر تا روز قیامت غال غالب
عليه قرون كثيرة۔ وأما النزول رکھے گا ۔ پھر اُس نے وہی کیا جس کا اُس نے وعدہ
فشيء لا ترى أثره إلى هذا الوقت فرمایا تھا۔ اور اس پر بہت سی صدیاں گزر گئیں۔
فتفكر۔۔ لم ما نزل مع أن عمر جہاں تک نزول کا تعلق ہے تو وہ ایسی چیز ہے جس
الدنيا قد بلغ إلى آخر الزمان کانشان آج تک تو نہیں دیکھ رہا۔ پس تو سوچ کہ وہ
فالسر الكاشف لهذا الإشكال کیوں نازل نہیں ہوا؟ جبکہ دنیا کی عمر بھی اب آخری
هو أن النزول ما كان داخلا زمانے کو پہنچ گئی ہے۔ پس اس اشکال کو دور کرنے
في مواعيد الله بل كان من والا راز یہ ہے کہ (ظاہری) نزول اللہ کے وعدوں
مفتريات الطبائع الزائغة والأفكار میں داخل نہ تھا بلکہ وہ کج طبیعتوں اور خطا کار
المخطئة، فما خرج من زاوية سوچوں کا افترا تھا پس وہ عدم کے زاویے سے
العدم لأنه ما كان من الله باہر نہ آیا کیونکہ وہ (وعدہ ) اللہ کی جانب سے نہ
تعالى، والمواعيد التي كانت من تھا۔ ہاں البتہ وہ وعدے جو اللہ کی طرف سے
الله تعالى ظهرت كلها وتمت تھے وہ سب کے سب ظاہر اور پورے ہوئے۔
ألا ترى أن الله تعالی کیف بعث کیا تو نہیں دیکھتا کہ کس طرح اللہ تعالیٰ نے عیسی
رسولا أُميا بعد عيسى ليُصدق کے بعد ایک امی رسول مبعوث فرمایا تا کہ وہ اپنے
وعده، أعنى قوله: وَمُطَهَّرُكَ مِنَ وعده یعنی ارشاد الہی وَمُطَهَّرُكَ مِنَ الَّذِينَ
الَّذِينَ كَفَرُوا ، ثم كيف جعل متبعى كَفَرُوا کو سچا کر دکھائے۔ پھر کس طرح اُس نے
عیسی علیه السلام غالبین علی عیسی علیہ السلام کے متبعین کو یہودیوں پر غالب
اليهود ليصدق وعده وَجَاعِلُ کیا۔ تاکہ وہ اپنے وعدے ، وعدے وَجَاعِلُ الَّذِينَ
الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ ۔۔ الخ۔ فلو كان اتَّبَعُوكَ ۔۔ الخ کو سچا کر دکھائے ۔ پس اگر نزول ۶۲)
وعد النزول جُزْءًا من هذه کا وعدہ بھی ان وعدوں کا ایک جز ہوتا تو وہ بھی ان
المواعيد لظهر معها، فانظر وعدوں کے ساتھ ظاہر ہو جاتا۔ پس غور کر کہ دوسرے
أين غاب وانعدم وعد النزول اجزاء کے ظہور کے باوجود نزول کا وعدہ کہاں غائب
مع ظهور أجزاء أخرى۔ فو اور معدوم ہو گیا ؟ پس قسم ہے اُس ذات کی جس کے
الذي نفسي بيده ان هذا الذى قبضہ قدرت میں میری جان ہے کہ میں نے جو بات
قلت هو الحق، وأما عقيدة النزول کہی ہے وہ بالکل سچ ہے۔ اور نزول کا عقیدہ ان
فليس من أجزاء هذه المواعيد وعدوں کے اجزا میں سے نہیں۔ اور نہ اسے اِن
وما ذُكر معها في القرآن، بل ( وعدوں) کے ساتھ قرآن میں بیان کیا گیا ہے۔
لا يوجد أثر منه فى كتاب الله بلکہ اس کا کوئی نشان تک کتاب اللہ میں نہیں پایا
وإن هو إلا وهم المتوهمین جاتا ۔ اور یہ صرف وہم کرنے والوں کا وہم ہے۔
فلما تبين الحق فلاتر الحق پس جب حق ظاہر ہو گیا تو تو حق کو حقارت اور
بعين الاحتقار والازدراء ، واتق استخفاف کی نگاہ سے مت دیکھ اور اللہ سے ڈر اور
الله وكن من المتورّعين ولا پرہیز گاروں میں سے ہو جا۔ اور تو قرآن میں
تجد في القرآن إشارة إلى حياته اُس کی حیات کا کوئی اشارہ تک نہ پائے گا۔
لے اور کافروں کے الزامات) سے تجھے پاک کروں گا۔ (ال عمران: ۵۶)
بل القرآن يخبر عن وفاته بعد بلکہ قرآن اُن کے بھر پور جوانی گزارنے اور
ما ترعرع وتكلّم کھلا ، وبعث اُدھیڑ عمر میں کلام کرنے اور مبعوث ہوکر اللہ کے
وبلغ رسـالات الـلـه وأتم حجتـه پیغامات پہنچانے اور منکروں پر حجت تمام کرنے
على المنكرين۔
کے بعد ان کی وفات کی خبر دیتا ہے۔
فأيها الناس! لا تكتموا شهادات پس اے لوگو! تم حق کی گواہیوں کو ان کے ظاہر
الحق في وقت تبیینها، ولا کرنے کے وقت مت چھپاؤ اور زمین میں فساد نہ کرو
تفسدوا في الأرض، وتوادّوا اور باہم پیار سے رہوا اور ایک دوسرے سے بغض نہ
ولا تباغضوا ، وأُتَمِرُوا بينكم رکھو اور نیکی کے بارے میں باہمی مشورہ کرلیا کرو۔
في المعروف ولا تعاصوا، واتبعوا اور نافرمانی نہ کرو اور حق کی پیروی کرو اور حد سے تجاوز
الحق ولا تعتدوا، وفكروا فی نہ کرو۔ اور اپنے نفسوں میں غور کرو اور جلد بازی نہ
أنفسكم ولا تعجلوا، وإنّی کرو۔ میں تمہیں اللہ یاد دلاتا ہوں جو تمہارا رب
أذكركم الله ربكم فاتقوه إن ہے۔ پس اُس سے ڈرو اگر تم مومن ہو۔ اور جان لو کہ
كنتم مؤمنين۔ واعلموا أن الله جو کچھ تم چھپا۔ جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم کہتے ہوا سے اللہ اللہ جانتا
يعلم ما تكتمون وما تقولون ہے۔ کوئی پوشیدہ چیز اس پر مخفی نہیں۔ پس جس نے
ولا يخفى عليه خافية، فالذي اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی اور اُس کی نافرمانی کی
عتا عن أمر ربه وعصاه فسوف تو عنقریب وہ اُسے سخت عذاب سے دو چار کرے گا
يريه عذابــا نـكــرا، ويحاسبه اور اُس کا سخت محاسبہ کرے گا۔ اور اُس کے کرتوت کا
حسابًا شديدًا، ويذيقه وبال أمره، مزہ اُسے چکھائے گا اور اسے ہلاک ہونے والوں
ويدخله في الهالكين۔
میں داخل کرے گا۔
لا يقال إن الجملة الآتية في الآية یہ نہیں کہا جا سکتا کہ مذکورہ بالا آیت کا بعد
المتقدمة۔۔ يعنى وَرَافِعُكَ إِلَيَّ والا جملہ یعنی وَرَافِعُكَ إِلَی نیند کے بعد
يدل على رفع الجسد بعد الإنامة جسم کے اُٹھائے جانے پر دلالت کرتا ہے۔
فإنه لما ثبت وتحقق أن معنى کیونکہ جب یہ بات ثابت اور متحقق ہو گئی کہ
التوفي قبض الروح فقط لا قبض توفی کے معنی صرف قبض روح کے ہیں نہ
الجسم، ثبت من ههنا أن الرفع که قبض جسم کے تو اس سے ثابت ہوا کہ
يتعلق بالروح لا بالجسم، فإن الله رفع کا تعلق روح سے ہے، جسم سے نہیں ۔
لا يرفع إلا الشيء الذى قبضه پس اللہ تعالیٰ رفع نہیں کرتا مگر اُسی چیز
ومعلوم أن الله لا يقبض الأجسام كا جس کو اُس نے قبض کر لیا ہو۔ اور ظاہر
بل يقبض الأرواح فقط۔ وأنت ہے کہ اللہ جسموں کو قبض نہیں کرتا بلکہ وہ
تعلم أن القرآن يشهد على هذا في صرف روحوں کو قبض کرتا ہے۔ اور تو جانتا
كل مواضعه، ولن تجد فی القرآن ہے کہ قرآن تمام مقامات پر اس کی گواہی دیتا ہے
لفظا من ألفاظ التوفى الذی کان اور تو قرآن میں توفی کے الفاظ میں سے
معناه رفع الجسم مع الروح کوئی لفظ ایسا نہیں پائے گا جس کے معنی
وكذلك جرت عادة الله تعالی روح کے ساتھ جسم کے اُٹھائے جانے کے ہوں ۔
من يوم خلق آدم إلى هذا اليوم، اور اسی طرح آدم کی پیدائش کے دن سے لے کر
فإنه يقبض الأرواح ويترك آج تک یہی اللہ تعالیٰ کی سنت جاری ہے
الأجسام مطروحة على الأرض أو كه وه روحوں کو قبض کرتا ہے اور جسموں کو
السرر أو الفرش۔ فالشيء الذي ما زمین یا چار پائیوں یا بستروں میں پڑا ہوا
قبضه الله تعالى ۔۔ كيف يُرفع إليه؟ چھوڑ دیتا ہے۔ لہذا وہ چیز جسے اللہ نے قبض نہ
فإن القبض شرط ضروری للرفع۔ کیا ہو اُس کا اُس کی طرف رفع کیسے ہوگا ؟
ثم إذا تفحصنا عن ألفاظ التوفّى فى كيونكہ رفع کے لئے قبض ( روح ) ضروری شرط
القرآن فوجدناها في خمسة ہے۔ پھر جب ہم قرآن میں توفی کے الفاظ
وعشرين موضعا من مواضعه تلاش کرتے ہیں تو ہم پچیس جگہ یہ لفظ پاتے ہیں ۔
ولكن الله لم يستعمله في موضع إلا لیکن اللہ نے کسی ایک جگہ بھی اسے قبض روح
بمعنى قبض الروح۔ فانظر القرآن من کے سوا کسی اور معنی میں استعمال نہیں کیا۔ پس
أوله إلى آخره ۔ هل تجد فيه معنی تو قرآن کو اُس کے اوّل سے لے کر آخر تک
يُخالف هذا البيان؟ وانظر في قوله دیکھ۔ کیا تو اس میں اس بیان کے خلاف کوئی
تعالى رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا اور معنی پاتا ہے۔ نیز اللہ کے قول رَبَّنَا أَفْرِغْ
مُسْلِمِينَ ، وفي قوله تعالى عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ل پر غور کر اور
تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ ،
(اسی طرح) اللہ کے قول تَوَفَّنِي مُسْلِمًا
وفي قوله تعالى وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ وَالْحِقْنِي بِالصَّلِحِينَ ، اور اللہ تعالیٰ کے قول وَ إِمَّا
نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ
بَعْضَ الَّذِي نَعِدُهُمْ أَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ ،
وفي قوله تعالى وَلَكِنْ أَعْبُدُ اللهَ
اور اللہ تعالیٰ کے قول وَلَكِنْ أَعْبُدُ اللَّهَ الَّذِي الَّذِي يَتَوَقكُمْ ، وفي قوله تعالى بتوفکر کے اور اللہ تعالیٰ کے قول کی حَتَّى يَتَوَفَّهُنَّ الْمَوْتُ ، وفي قوله
이
تعالى إِذَا جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّهُنَّ الْمَوْتُ اور اللہ تعالیٰ کے قول إِذَا
يَتَوَفَّوْنَهُمْ ، وفي أقوال أخرى جَاءَتْهُمْ رُسُلُنَا يَتَوَفَّوْنَهُمْ اور قرآن میں
وتأمل في هذه الألفاظ۔۔ أعنى آنے والے دیگر اقوال میں ۔ اور توفی کے
التوقي۔۔ هل تجد معناه الإماتة الفاظ پر غور کر ۔ کیا تو ان آیات میں اس کے معنی
في هذه الآيات أو معانى أخرى؟ موت دینے کے پاتا ہے یا اور دوسرے معانی ؟
اے ہمارے رب ! ہم پر صبر انڈیل اور ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔(الاعراف: ۱۲۷)
ے مجھے فرمانبردار ہونے کی حالت میں وفات دے اور مجھے صالحین کے زمرہ میں شامل کر ۔ (یوسف:۱۰۲)
اور اگر ہم تجھے اس ( انذار ) میں سے کچھ دکھا دیں جس سے ہم انہیں ڈرایا کرتے تھے یا تجھے وفات دیدیں۔ (یونس : ۴۷)
ہے لیکن میں اُسی اللہ کی عبادت کروں گا جو تمہیں وفات دیتا ہے۔ (یونس :۱۰۵)
یہاں تک کہ ان کو موت آجائے۔ (النساء: ۱۶)
جب ہمارے ایلچی اُن کے پاس پہنچیں گے انہیں وفات دیتے ہوئے ۔ (الاعراف:۳۸)
وأما نظائره في الصحاح الستة جہاں تک صحاح ستہ اور دیگر ( کتب ) حدیث اور
وأحاديث أخرى وكلام الشعراء شعراء (عرب) کے کلام میں اس کی نظائر کا تعلق
فلا تحصى كثرةً، ففكّر ولا تكن ہے تو وہ بے شمار ہیں۔ لہذا تو غور وفکر کر اور انکار
من المستنكرين۔ وينبغى أن کرنے والوں میں سے نہ بن اور تجھے چاہئے کہ
تحتاط في فكرك ولا تجيب اپنے فکر میں احتیاط کر اور جلد بازوں کی طرح جواب
كالمستعجلين۔ واعلموا أن الذين نہ دے۔ اور جان لو کہ جن لوگوں نے ہمارے اس
خالفوا بياننا هذا وقالوا إن التوفی بیان کی مخالفت کی اور یہ کہا کہ آیت یعنی
في آية يُعِينَى إِنِّي مُتَوَفِّيْكَ إِنِّي مُتَوَفِّيْكَ اور آیت فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي !
وفي آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي إِنَّمَا جاء میں توفی کا لفظ جسم کے ساتھ اُٹھائے جانے کے ﴿۱۳﴾
بمعنى الرفع مع الجسد، فهو قول معنوں میں آیا ہے۔ تو یہ ایسا قول ہے کہ جس پر کوئی
لا دليل عليه، وما نصوا على دلیل نہیں ۔ اور اُنہوں نے اس پر کوئی نص پیش
ذلك، وما استدلوا بمحاورة کلام نہیں کی۔ اور نہ ہی کلام اللہ کے محاورے، رسول
الله وتفسير رسوله أو أصحابه أو الله صلى الله علیہ وسلم اور آپ کے صحابہؓ کی تفسیر
شهادة أحد من أهل اللسان، فلا یا اہلِ زبان میں سے کسی کی شہادت سے استدلال
شك أنـه تـحـكـم محض كما هو نہیں کیا۔ پس یہ بلاشبہ محض تحکم علم ہے ہے جیسا کہ
متعصب لوگوں کی عادت ہے۔
عادة المتعصبين۔
وإذا ثبت أن لفظ التوفي في اور جب یہ امر پایہ ثبوت کو پہنچ گیا
القرآن في كل مواضعها ما کہ قرآن میں ہر جگہ توفی کا لفظ وفات
جاء إلا للإماتة وقبض الروح دینے اور قبض روح کے معنوں میں ہی آیا ہے۔
لے اے عیسیٰ یقیناً میں تجھے وفات دینے والا ہوں ۔ (ال عمران:۵۶)
پس جب تو نے مجھے وفات دی۔ (المائدة: ۱۱۸)
فما ظنك في هذا اللفظ التوفّى الذى تو تمہارا اِس توفی کے لفظ کے بارے میں
جاء في آية : يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ کیا خیال ہے جو يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ
أ هو عندك مثل هذه الألفاظ التي کی آیت میں وارد ہوا ہے۔ کیا یہ تمہارے
تجدها في القرآن بمعنى الإماتة نزديک انہی الفاظ کی طرح ہے جنہیں
وقبض الروح بالتواتر والتتابع فی تو قرآن میں متواتر اور مسلسل ہر جگہ موت
كل موضع من مواضعه؟ أم له معنی دینے اور قبض روح کے معنوں میں پاتا ہے
مخصوص الذي لا يوجد في القرآن یا اس کے کوئی ایسے مخصوص معنی ہیں جن کی نظیر
مثله ولا في حديث ولا في قول نه قرآن و حدیث ، نہ ہی کسی صحابی کے قول ، نہ
صحابي، ولا في كلمات بلغاء بُلُغَاءِ عرب اور اُن کے متقدمین اور متاخرین
العرب وشعرائهم من الأولين إلى شعراء کے کلام میں پائی جاتی ہے۔ پس اگر
الآخرين ؟ فإن كنت تظن أن لهذا تو یہ خیال کرتا ہے کہ جو معنے علماء نے لفظ
المعنى الذي نحته العلماء في لفظ مُتَوَفِّيكَ کے بے فائدہ اور رکیک تکلفات
مُتَوَفِّيكَ بالتكلّفات الباردة سے تراش لئے ہیں اُس کی کوئی اور مثالیں
صلى الله
سلم
الركيكة أمثالا أخرى في لسان عربی زبان ، قرآن مجید اور رسول اللہ علیہ کی
العرب والقرآن المجيد وأحادیث احادیث میں پائی جاتی ہیں تو تو انہیں پیش کر،
رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اگر تو بچوں میں سے ہے۔ اور اگر تو انہیں پیش
فأت بها إن كنت من الصادقين۔ وإن نہ کر سکے اور تم ہرگز پیش نہ کر سکو گے تو پھر اُس
لم تأتوا بها ولن تأتوا بها فاتقوا الله اللہ سے ڈرو جس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔
الذي إليه ترجعون ثم تُسألون عما پھر تم سے تمہارے علم اور عمل کی نسبت سوال کیا
تعلمون وتعملون، والله يعلم ما في جائے گا۔ اور اللہ اسے جانتا ہے جو تمام جہانوں
صدور العالمين۔
کے سینوں میں ہے۔
وبوجه الله وعزته۔۔ إني قرأت اللہ کی ذات اور اس کی عزت کی قسم ! میں نے
كتاب الله آية آيةً وتدبّرت فيه، ثم كتاب الله كو آیت آیت پڑھا۔ اور اس میں خوب
قرأت كتب الحديث بنظر عمیق تدبر کیا۔ پھر میں نے حدیث کی کتابیں بنظر عمیق
وتدبرت فيها، فما وجدت لفظ پڑھیں اور اُن میں بھی خوب غور کیا لیکن میں نے
التوفي في القرآن ولا فی نہ تو قرآن میں اور نہ ہی احادیث میں لفظ توفی کو
الأحاديث (إذا كان الله فاعله اس طور پر پایا ہے کہ (جب اُس کا فاعل اللہ ہو
وأحد من الناس مفعولا به إلا اور اُس کا مفعول به کوئی انسان ہو) تو اس
بمعنى الإماتة وقبض الروح۔ ومن کے معنی موت دینے اور قبض روح کے سوا کچھ اور
يُثبت خلاف تحقيقي هذا فله ألف ہوں اور جو شخص میری اس تحقیق کے خلاف ثابت
من الدراهم المروجة إنعاما منى کرے تو اُسے ہزار روپیہ رائج الوقت میری طرف
كذلك وعدت في كتبي التي سے بطور انعام ہے۔ ایسا وعدہ میں اپنی مطبوعہ
طبعتها وأشعتها للمنكرين وللذین اور مشتہرہ کتابوں میں منکروں اور اُن لوگوں کے
يظنون أن لفظ التوفّى لا يختص سامنے کر چکا ہوں جو یہ خیال کرتے ہیں کہ توفی
بقبض الروح والإماتة عند کا لفظ جب اللہ اپنے بندوں میں سے کسی کے
استعمال الله لعبد من عباده بل جاء لئے استعمال کرے تو وہ قبض روح اور موت دینے
بمعنى عام في الأحاديث و کتاب کے لئے مخصوص نہیں بلکہ وہ احادیث اور رب
رب العالمين۔
العالمین کی کتاب میں عام معنوں میں آیا ہے۔
والحق أن لفظ التوفي إذا جاء في اور حق بات یہ ہے کہ جب توفی کا لفظ کسی
کلام وكان فاعله الله، والمفعول به کلام میں آئے اور اُس کا فاعل اللہ ہو اور
أحد من بني آدم صريحًا أو إشارة، مثلا مفعول به صراحت یا اشارہ بنی آدم میں سے کوئی
إذا كان الكلام هكذا توفى الله زيدا ہو مثلاً کلام اس طرح ہو کہ تَوَفَّى الله زَيْدًا
أو توفى الله بكرا، أو تُوفّى (یعنی اللہ نے زید کو وفات دی ) یا تَوَفَّى الله
خالد، فلا يكون معناه فى لسان بَكْرًا (اللہ نے بکر کو وفات دی ) یا تُوُفِّيَ خَالِدٌ
العرب إلا الإماتة والإهلاك (خالد کو وفات دی گئی ) تو اس کے معنی عربی زبان
ولن تجد ما يخالفه فی کلام میں صرف مارنے اور ہلاک کرنے کے ہوں گے۔
الله ولا في كلام رسوله ولا اور اس کے خلاف تو اللہ کے کلام ، رسول اللہ کے
في كلام أحد من شعراء العرب كلام ، عرب کے شعراء میں سے کسی شاعر اور اُن
ونوابغهم۔ فانظر إلى كل جهة کے متبحر علماء کے کلام میں اس - اس کے برعکس کوئی معنے نہ
هل صدقنا في قولنا هذا أم كنا پائے گا۔ سو ہر طرف نگاہ ڈال کیا ہم اپنی اس بات
من الكاذبين۔ وقد أطنبنا فی میں سچے ہیں یا جھوٹوں میں ہیں۔ اور ہم نے اپنا
تقريرنا هذا ليتدبّر من كان موقف پوری تفصیل سے بیان کر دیا ہے تا کہ جو
من المتدبرين۔
تدبر کرنے والے ہوں وہ تدبر کریں ۔
والعجب من بعض الجهلاء حیرت ہے جاہلوں پر کہ جب اُنہوں نے ہم سے
أنهم إذا سمعوا منا هذه الحجة ہماری اس دلیل کو سنا تو اُنہوں نے ہدایت کی جستجو کرنے
فما قبلوها كالمسترشدین والوں کی طرح اُسے قبول نہ کیا بلکہ مخالفت کرتے
بل نهضوا معارضين، وقرأوا آية ہوئے اُٹھ کھڑے ہوئے۔ اور اپنی طرف سے (ہماری
ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ ، ونحوها دلیل کے توڑ کے طور پر آیت ثُمَّ تُوَفَّى كُل
نقضا منهم، وا ولم يعلموا من حمقهم نفس اور کچھ دوسری اسی قسم کی آیتیں پڑھیں لیکن
وشدة جهلهم أن هذه الآيات التي اُنہوں نے اپنی حماقت اور شدت جہالت کی وجہ سے
يقرأون ردا علينا هيی كلها نہ سمجھا کہ یہ تمام آیات جو وہ ہماری تردید میں پڑھتے
من باب التفعيل لا من باب ہیں وہ سب کی سب باب تفعیل سے ہیں نہ کہ
التفعّل الذي هو محل النزاع باب تَفَعُل سے جو اس وقت محل نزاع ہے۔
لے پھر ہر نفس کو پورا پورا دیا جائے گا۔ (ال عمران: ۱۶۲)
فانظر كيف يسعون هؤلاء پس دیکھ کہ وہ کس طرح ہر طرف نور حق کو بجھانے
إلى كل جهة ليطفئوا نور الحق کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں۔ پھر دیکھا کہ وہ کس ۶۴
ثم انظر كيف ينقلبون خائبين طرح ناکام لوٹتے ہیں اور کتنی ہی قرآنی آیات
وكأين من آية في القرآن يقرأونھا ہیں جنہیں وہ پڑھتے ہیں، پھر حالت غفلت میں
ثم يمرون عليها غافلين، وأبطرهم ان پر سے گزر جاتے ہیں۔ اور اُن کی کثرت نے
كثرتهم فيظلمون الضعفاء انہیں خودسر کر دیا ہے۔اس لئے وہ تکبر سے
متكبرين۔
کمزوروں پر ظلم کرتے ہیں ۔
واعلم۔۔ حماك الله وحفظك اور جان لے ! اللہ تیری حمایت و حفاظت فرمائے
ورحض دون أوزارك۔۔ أن اور تیرے گناہوں کی میل دھو دے۔ مخالفین کے
للمخالفين اعتراضات أخرى قد کچھ اور اعتراضات بھی ہیں جو اُن کے سوء فہم
نشأت من سوء فهمهم وقلة اور قلتِ تدبّر کے نتیجے میں پیدا ہوئے ہیں۔ اس
تدبرهم، فأردنا أن نكتبها في كتابنا لئے ہم نے یہ ارادہ کیا ہے کہ ہم ان اعتراضات کو
هذا مع جوابها لينتفع بها كل من ان کے جوابات کے ساتھ اپنی اس کتاب میں
كان رشيدا من الناس، مصطفی، لکھیں تاکہ لوگوں میں سے ہر عقل مند برگزیدہ اور
من دنس التعصب وكان من تعصب کی میل سے پاک اور طالب حق شخص اس
مبراً من
الطالبين۔
سے نفع حاصل کرے ۔
فمنها أنهم يقولون إن پس ان اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کہتے
الملائكة ينزلون إلى الأرض ہیں کہ فرشتے زمین کی طرف اس طرح اُترتے
كنزول الإنسان من جبل إلی ہیں جس طرح انسان پہاڑ سے نشیب کی طرف
حضيض، فيبعدون عن مقرّهم، اُترتا ہے۔ پس وہ اپنے مقر سے دور ہو جاتے ہیں
ويتركون مقاماتهم خالية اور اپنے مقامات کو اُس وقت تک خالی چھوڑ دیتے
إلى أن يرجعوا إليها صاعدين ہیں جب تک کہ وہ صعود کرتے ہوئے اُن کی
هذه عقيدتهم التي يبينون طرف واپس نہ لوٹ جائیں۔ یہ ہے اُن کا عقیدہ
وإنا لا نقبلها ونقول إنهم جو وہ بیان کرتے ہیں اور ہم اسے تسلیم نہیں کرتے
ليسوا فيها على الحق فاشتد اور ہم کہتے ہیں کہ وہ اس عقیدہ میں حق پر نہیں۔ پس
غيظهم وقالوا إن هؤلاء خرجوا ان كا غیظ و غضب شدید ہو جاتا ہے اور وہ کہتے ہیں کہ
من عقائد أهل السنّة والجماعة، يه لوگ اہل سنت والجماعت کے عقائد سے نکل گئے
بل كفروا وارتدوا، فقاموا ہیں بلکہ کافر و مرتد ہو گئے ہیں چنانچہ وہ ہم پر اعتراض
علينا معترضين۔
کرنے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
وأما الجواب فاعلم أنهم جہاں تک جواب کا تعلق ہے تو تو جان لے کہ
قد أخطأوا إذ قاسوا الملائكة ان لوگوں نے فرشتوں کو انسانوں پر قیاس کر کے
بالناس، ولا يخفى على الذی غلطی کی ہے۔ اور اُس شخص پر جس کی تخلیق آزادی
خُلق من طينة الحرية، وتفوّق کی مٹی سے ہوئی ہو اور جسے یقینی درایت کے دودھ
در الدراية اليقينية، أن الملائكة پینے کا شرف حاصل ہوا ہو، یہ امر مخفی نہیں کہ فرشتے
لا يشابهون الناس في صفة قطعاً کسی صفت میں بھی انسانوں سے مشابہت
من الصفات أصلا، ولم يقم دلیل نہیں رکھتے ، نیز کتاب اللہ ( قرآن ) ، سنت اور
من الكتاب ولا السنّة ولا الإجماع اجماع کی رو سے اس امر پر کوئی بھی دلیل قائم نہیں
على أنهم إذا نزلوا إلى ہوئی کہ جب وہ (فرشتے) زمین پر اترتے ہیں تو
الأرض فيتركون السماوات وہ آسمانوں کو ، اُس شہر کی طرح خالی چھوڑ دیتے
خالية كبلدة خرجت أهلها منها ہیں جس کے مکین اُس سے نکل گئے ہوں اور وہ اپنی
ويقصدون الناس بشق الأنفس، جان جوکھوں میں ڈال کر لوگوں کا قصد کرتے ہیں
ويصلون الأرض بعد مكابدة اور وہ سفروں کی تکالیف ، مسافت کی دوری کے دکھ
الأسفار وآلام بعد الشقة ومتاعبها اور اس کی تھکان اور اس کی سختیوں اور ہر قسم کی محنت
وشدائدها، ومعاناة كل مشقة و مشقت برداشت کر کے زمین تک پہنچتے ہیں بلکہ
وجهد، بل القرآن الكريم يبين أن قرآن کریم یہ کھول کر بیان کرتا ہے کہ فرشتے اپنی
الملائكة يشابهون بصفاتهم صفات میں اللہ تعالیٰ کی صفات سے مشابہت
صفات الله تعالى كما قال عز وجل رکھتے ہیں جیسا کہ خدائے عزوجل نے فرمایا
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا، وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكَ صَفًّا صَفًّا پس دیکھ،
فانظر رزقك الله دقائق المعرفة أنه اللہ تجھے نکات معرفت عطا کرے کہ کس طرح
تعالى كيف أشار في هذه الآية إلى أن الله تعالیٰ نے اس آیت میں یہ اشارہ کیا ہے کہ
مجيئه ومجيء الملائكة ونزوله اُس کا آنا اور فرشتوں کا آنا اور اُس کا نزول
ونزول الملائكة متحد في الحقيقة اور فرشتوں کا نزول حقیقت اور کیفیت میں ایک
والكيفية۔ ولا حاجة إلى أن نذكرك ہے اور اس بات کی ضرورت نہیں کہ ہم تجھے اللہ
ما ثبت من نزول الله تعالی من کا رات کے تیسرے پہر عرش سے نزول جو
العرش في الثلث الآخر من الليل ثابت شدہ ہے یاد دلائیں کیونکہ تو اُسے جانتا
فإنك تعرفه، ومع ذلك ما أظن أن ہے ۔ اس کے باوجود میں یہ خیال نہیں کرتا کہ
تحمل ذلك النزول على النزول تو اس نزول کو جسمانی نزول پر محمول کرتا ہو
الجسماني وتعتقد أن الله تعالى إذا گا ۔ اور تو یہ عقیدہ رکھتا ہوگا کہ اللہ تعالیٰ جب
ما نزل إلى السماء الدنيا فبقى سَماءُ الدُّنیا کی طرف اُترتا ہے تو عرش اُس کے
العرش خاليا من وجوده۔ فاعلم أن وجود سے خالی رہ جاتا ہے۔ لہذا تو یہ جان لے
نزول الملائكة كمثل نزول الله کہ فرشتوں کا نزول اللہ کے نزول کی مانند ہے
ے اور تیرا رب آئے گا اور صف بہ صف فرشتے بھی۔ (الفجر :۲۳)