انتباہ
حَمامة البشریٰ, حصہ 8
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كما تشير إليه الآيات المتقدمة، والله جيسا كه مذكورة الصدر آیات اس کی جانب اشارہ کرتی
أدخل وجود الملائكة في الإيمانيات ہیں ۔ اور اللہ نے فرشتوں کے وجود کو ایمانیات میں
كما أدخل فيها نفسه وقال داخل کیا ہے جیسے اُس نے اپنی ذات کو ان میں داخل
وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ کیا ہے اور فرمایا ہے وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ
الْآخِرِ وَالْمَكَةِ وَالْكِتَابِ وَالشَّبِيْنَ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَكَةِ وَالْكِتٰبِ وَالنَّبِيِّنَ
نیز فرمایا کهُ وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ
وقال وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلَّا هُوَ ۔
پس اُس نے تمام لوگوں پر یہ واضح کر دیا ہے کہ
فبين للناس أن حقيقة الملائكة فرشتوں کی حقیقت اور اُن کی صفات کی حقیقت عقل
وحـقـيـقـة صفاتهم متعالية عن طور كى حدود سے بالا ہے اور اس (حقیقت) کو صرف اللہ
العقل، ولا يعلمها أحد إلا الله، فلا ہی جانتا ہے۔ پس تم اللہ اور اُس کے فرشتوں کے
تضربوا لله ولا لملائكته الأمثال لئے مثالیں بیان نہ کرو اور اُس کی جناب میں
وأتوه مسلمين۔
فرمانبرداری کرتے ہوئے حاضر ہو جاؤ۔
و أنت تعلم أن كل مسلم اور تو جانتا ہے کہ ہر مسلمان مومن یہ عقیدہ
مؤمن يعتقد أن الله ينزل إلى رکھتا ہے کہ اللہ تعالیٰ عرش پر موجود اور متمکن
السماء الدنيا في الثلث الآخر من ہونے کے باوجود رات کے آخری مثلث میں
۶۵ الليل مع وجوده و استوائه على سماء الدنیا پر نازل ہوتا ہے پھر بھی اس عقیدے
العرش، ولا يتوجه إليه لومُ لائم کی وجہ سے کسی ملامت کرنے والے کی ملامت
ولا طعن طاعن لأجل هذه العقيدة اور طعن کرنے والے کا طعن اُس کی طرف رخ
بل المسلمون قد اتفقوا عليها نہیں کرتا، بلکہ تمام مسلمان اس پر متفق ہیں۔ اور
وما حاجهم أحد من المؤمنين مومنوں میں سے کسی نے اُن سے جھگڑا نہیں کیا۔
لے بلکہ نیکی اسی کی ہے جو اللہ پر ایمان لائے اور یوم آخرت پر اور فرشتوں پر اور کتاب پر اور نبیوں پر ۔ (البقرۃ: ۱۷۸)
ہے اور تیرے رب کے لشکروں کو کوئی نہیں جانتا مگر وہی ۔ ( المدثر : ۳۲)
فكذلك الملائكة ينزلون إلى پس اسی طرح فرشتے اپنے مقررہ مقامات میں
الأرض مع قرارهم وثباتهم في ثبات و قرار کے باوجود زمین کی طرف نازل ہوتے
مقامات معلومة، وهذا سر من ہیں ۔ اور یہ اُس کی قدرت کے اسرار میں سے ایک
أسرار قدرته، ولولا الأسرار لما سر ہے۔ اور اگر یہ اسرار نہ ہوتے تو رب قھار کی
عُرف الرب القهار۔ و مقامات شناخت نہ ہو سکتی ۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ
الملائكة في السماوات ثابتة لا فرشتوں کے آسمانوں میں مقامات مقرر ہیں جیسا
ريب فيها كما قال عزّ وجلّ حكاية كم الله عز وجل نے ان کی طرف سے حکایہ
L
ر اور
عنهم وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ ۔ کہا ہے کہ وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ
وما نرى في القرآن آیة تشير ہم قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں پاتے جو اشارہ
إلى أنهم يتركون مقاماتهم کرتی ہو کہ وہ (فرشتے) کسی وقت اپنے ان
في وقت من الأوقات، بل القرآن مقامات کو چھوڑ دیتے ہیں۔ بلکہ قرآن یہ اشارہ
يُشير إلى أنهم لا يتركون کرتا ہے کہ وہ اپنے اُن مقامات کو نہیں چھوڑتے
مقاماتهم التي ثبتهم الله عليها، جن پر اللہ نے انہیں متمکن فرمایا ہے۔ اس کے
ومع ذلك ينزلون إلى الأرض با وجود وہ زمین کی طرف نازل ہوتے ہیں۔ اور اللہ
ويدركون أهلها بإذن الله تعالیٰ کے اذن سے اہل زمین تک پہنچتے ہیں
تعالى، ويتبرزون في برزات اور بہت سی شکلوں میں ظاہر ہوتے ہیں۔ کبھی وہ
كثيرة، فتارة يتمثلون للأنبياء في انبياء کے لئے بنی آدم کی صورت میں متمثل ہوتے
صور بني آدم، ومرة يتراء ون ہیں اور اور کبھی وہ نور کی مانند جلوہ گر ۔ ر جلوہ گر ہوتے ہیں۔
كالنور، وكرّةً يراهم أهل الكشف اور کبھی اہلِ کشف انہیں بچوں کے رنگ میں
كالأطفال وأخرى كالأمارد، دیکھتے ہیں اور کبھی نو خیز جوانوں کی صورت میں ۔
لے اور (فرشتے کہیں گے کہ ) ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام مقرر ہے۔ ۔ (الصفت: ۱۶۵)
ويخلق لهم الله في الأرض أجسادًا اور اللہ اپنی محیط گل لطیف قدرت سے اُن کے اصلی
جديدة غير أجسادهم الأصلية بقدرته جسموں کے علاوہ اُن کے لئے زمین پر نئے جسم پیدا
اللطيفة المحيطة، ومع ذلك تكون فرماتا ہے اور اس کے ساتھ آسمان میں بھی اُن کے لئے
لهم أجساد في السماء ، وهم لا جسم ہیں اور وہ اپنے سماوی اجسام سے علیحدہ نہیں ہوتے ہو ۔
يفارقون أجسادهم السماوية، ولا اور نہ وہ اپنے مقامات کو چھوڑتے ہیں اور انبیاء اور وہ
يبرحون مقاماتهم، ويجيئون الأنبياء تمام جن کی طرف انہیں بھیجا جائے وہ فرشتے آتے ہیں
وكل من أُرسلوا إليه مع أنهم لا يتركون جبکہ وہ اپنے اپنے مقامات کو بھی نہیں چھوڑتے۔ اور
المقامات۔ وهذا سر من أسرار الله یہ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ اس لئے
فلا تعجب منه، ألم تعلم أن الله علی تو اس پر تعجب نہ کر۔ کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ ہر چیز
كل شيء قدير، فلا تكن من المكذبين پر قدرت رکھتا ہے۔ پس تو مکہ بین سے نہ بن ۔
وانظر إلى الملائكة۔۔ كيف اور فرشتوں کی طرف دیکھ کس طرح اللہ نے اُنہیں
جعلهم الله كجوارحه، وجعلهم اپنے جوارح کی طرح بنایا ہے اور تمام امور میں اور
وسائط قدره في الأمور ولِكُن ہر امر میں اپنی كُنْ فَيَكُونِیت کے لئے انہیں اپنی
فَيَكُونِيَّتِه (وهذا لفظ مركب من قضا وقدر کا واسطہ بنایا ہے۔ ( یہ لفظ كُنْ فَيَكُونُ سے
كن فيكون (۱۲) في كل أمر مرکب ہے)۔ (یہ فرشتے) اپنی اپنی جگہ پر رہتے
ينفخون في الصور على مكانتهم، ہوئے ہی نفخ صور کرتے ہیں اور جن لوگوں
ويبلغون صيحتهم إلى من يشاء ون، تک چاہتے ہیں اپنی آواز پہنچا دیتے ہیں۔ اور اُن
ولا يعجز أحد منهم عن ان میں سے کوئی اس بات سے عاجز نہیں ہوتا کہ وہ ہر
يدرك كل من في المشارق ایک تک جو مشارق و مغارب میں ہے آنکھ جھپکنے یا
والمغارب في طرفة عين أو في أقل اس سے بھی کم وقت میں پہنچ جائے اور اُس کا کوئی
منها، ولا يشغله شأن عن شأن ایک کام دوسرے کام میں حائل نہیں ہوسکتا۔
فانظروا مثلا إلى ملك الموت الذي مثلا ملك الموت کی طرف دیکھو جو لوگوں پر
وكل بالناس كيف يقبض كل نفس فی مقرر کیا گیا ہے کہ وہ کس طرح وقت مقدر میں ہر
الوقت المقدر، وإن كان أحد من الذين جان قبض کرتا ہے خواہ ایک ہی وقت میں اُن مرنے
يُتَوَفَّون في آن واحد في أقصى المشرق والوں میں سے ایک شخص مشرق کے انتہائی کنارے
والآخر في منتهى بلاد المغرب فلو میں اور دوسرا شخص مغربی علاقوں کے آخری
كانت سلسلة هذا النظام الإلهى موقوفة كنارے میں رہتا ہو۔ پس اگر نظام الہی کا یہ سلسلہ
على نقل خطوات الملائكة من فرشتوں کے آسمان سے زمین کی طرف اور پھر
السماء إلى الأرض، ثم من بلدة إلى ایک شہر سے دوسرے شہر اور ایک ملک سے
بلدة، ومن مُلك إلى ملك، لفسد دوسرے ملک کی طرف قدم اُٹھا کر جانے پر موقوف
هذا النظام الأمرى، ولتطرق حرج ہوتا تو حکم الهی کا نظام تہ و بالا ہو جاتا اور اللہ
عظيم في أمور قضاء الله وقدره، کے قضاء وقدر کے معاملات میں عظیم حرج راہ
ولما كان لملك عند انتقاله من پالیتا ۔ اور کسی فرشتے کے لئے ایک جگہ سے دوسری
مكان إلى مكان أن يأمن إضاعة جگہ منتقل ہونے میں یہ ممکن نہ یہ ممکن نہ ہوتا کہ وہ ضیاع وقت
الوقت وفوت الأمر المقصود، ولَوَرَدَ کرنے اور امرِ مقصود کے فوت ہو جانے سے محفوظ
في وقت من الأوقات مورد العتاب رہے۔ اور وہ کسی نہ کسی وقت ضرور مور د عتاب بھی
وَلأُرْهِقَ فـي يـوم مــن الأيام بعتبة رب ہوتا اور کسی نہ کسی دن بر وقت کام نہ کرنے کی
الأرباب لأجل ما فاته فعل الأمر على پاداش میں وہ رَبُّ الأَرباب کی چوکھٹ سے دور
وقته، ولأخذ بأنواع العقاب۔ وأنت پھینک دیا جاتا اور اُسے طرح طرح کی سزائیں
تعلم أن شأن الملائكة منزّة عن ملتیں۔ اور تو جانتا ہے کہ فرشتوں کی شان اس
هذا، وهم يفعلون من غير مُكث، سے پاک ہے۔ اور وہ ہر کام بلا توقف کرتے
وفعلهم فعل الله من غير تفاوت ہیں اور اُن کا فعل بلا تفاوت اللہ کا فعل ہوتا ہے۔
فتدبر ولا تكن من الغافلين
پس تو غور کر اور غافلوں میں سے نہ ہو
اردو ترجمه
ـهـهـنــا ســؤال ينشأ طبعا في كل فهم لا ۔ یہاں طبعی طور پر فہم سلیم رکھنے والے شخص کے دل میں ایک
سليم، وهو أن الملائكة۔۔ هل يستطيعون سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا فرشتے کوئی کام جس کا انہیں حکم دیا جائے
أن يفعلوا ما أُمروا في مقدار وقت لا يكتفی اتنے وقت میں کر سکتے ہیں یا نہیں جو انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ
لانتقالهم من مكان إلى مكان، بل يمضى منتقل ہونے کے لئے کافی نہ ہو۔ بلکہ وہ اُن کے اپنے مقام پر کھڑا
قبل أن يقوموا من مقامهم أو لا ؟ فإن قيل في ہونے سے پہلے پہلے ختم ہو جائے؟ پس اگر اس کے جواب میں یہ کہا
جوابه أنهم يستطيعون، فالنزول عبث وداخل جائے کہ وہ (اس کی) طاقت رکھتے ہیں تو پھر نزول عبث اور تضیع
في تضيع الأوقات، بل هو من أمارة العجز، اوقات میں داخل ہوگا بلکہ وہ عجز کی علامت ہوگا۔ بلکہ دراصل وہ
بل الحق إنه نوع من العصيان والغفلة، ومن نافرمانی اور غفلت کی قسم بن جائے گا۔ اور جس نے جان بوجھ کر
غفل متعمدا فقد عصى۔ فإن قيل أنهم لا غفلت کی تو اُس نے نافرمانی کی۔ اور اگر یہ کہا جاوے کہ وہ
يستطيعون۔۔ فهذا يوجب أن ينتظر الله (فرشتے) طاقت نہیں رکھتے تو اس سے یہ لازم آئے گا کہ اللہ
تعالى مطلوبه إلى مدة نزول الملائكة إلى فرشتوں کے زمین پر اترنے کی مدت تک اپنے مطلوب کی انتظار
الأرض، ولا يخفى فساد هذا القول علی میں رہے اور اس بات کی خرابی عقلمندوں سے مخفی نہیں۔ پس یقیناً اللہ
العقلاء ، فإن نقص الانتظار على الله محال کے لئے انتظار کرنا ایک ایسا نقص ہے جو محال ہے اور یہ صیح نہیں کہ
ولا يصح عليه أن يتطرق في إرادته حرج وفی اس کے ارادے میں کوئی روک رہ پا سکے۔ اور اُس کی مشقت میں
مشيئته توقف، ويأتي عليه زمان كالمنتظرين۔ توقف ہو۔ اور اُس پر کوئی زمانہ انتظار کرنے والوں کی طرح وارد
فإن الوقت مقدار غير قار، فلاشك أن ہو۔ پس وقت نہ ٹھہرنے والی مقدار ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ
وقت النزول غير جزء الذي كان هو وقت نزول کا وقت، قیام کے وقت اور خدائے علام کے کلام سننے کے
المقام وسماع الكلام من الله العلام، وأنت وقت کے علاوہ وقت ہے۔ اور تو جانتا ہے کہ اُس کی شان یہ ہے کہ
تعلم أنما أمره إذا أراد شيئا فإنما يقول له جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اُسے کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہونے
كن فيكون۔ أتحسبون أن ملائكة الله كانوا لگتی ہے۔ کیا تم خیال کرتے ہو کہ اللہ کے فرشتے سلیمان کے ساتھی
أقل همة وقوة من صاحب سليمان الذي ما سے بھی کم ہمت اور کم طاقت رکھتے ہیں جو نہ تو اُن کے دربار سے
قام من مجلسه وما نُقل إلى مكان وأتى اُٹھا اور نہ اُس نے نقل مکانی کی مگر سلیمان کی آنکھ کے جھپکنے سے
بعرش بلقيس قبل أن يرتد طرف سليمان؟ پہلے ہی بلقیس کے تخت کو لا حاضر کیا۔ پس غور کر کیونکہ عاقل را اشارہ
فتدبر، والإشارة مكتفية للعاقلين۔ منه کافی است - منه
ثم تدبر ۔۔ نصرك الله ورزقك پھر غور کر ، اللہ تیری نصرت فرمائے اور معارف
الإقبال على المعارف۔ أن الملائكة کی طرف توجہ کرنا تجھے نصیب کرے۔ یقینا جسم
أعـــظــم جـســمـا مـن كل ما فی کے اعتبار سے فرشتے آسمانوں اور زمین میں
السماوات والأرض كما ثبت من موجود ہر چیز سے بڑے ہیں۔ جیسا کہ قرآن
النصوص القرآنية والحديثية، فلا وحدیث کی نصوص سے ثابت ہے۔ پس اس میں
شك أنه لو نزل أحد منهم إلى کوئی شک نہیں کہ اگر ان میں سے کوئی اپنے قوی
الأرض بجسمه العظيم القوی اور عظیم جسم کے ساتھ زمین پر نازل ہو تو وہ تمام
لغشى الأقاليم كلها، وأهلك اقالیم کو ڈھانپ لے۔اوران میں بسنے والوں
أهلها، وما وسعته الأرض فالحق کو ہلاک کر دے اور پھر بھی وہ زمین میں سمانہ
أنهم ينزلون كنزول تمثلى، ولا سکے۔ پس حق یہ ہے کہ اُن کا نزول تمثل کی
تنزل أجسامهم الأصلية من صورت میں ہوتا ہے اور اُن کے اصل جسم ۶۶
السماوات، ولكن الله يخلق آسمانوں سے نہیں اترتے ۔ بلکہ اللہ ان کے لئے
لهم أجسادًا أخرى على الأرض زمین پر دوسرے جسم پیدا کر دیتا ہے جو زمین میں
بحيث تسعها الأرض، وتقتضيها سما سکیں ۔ جس قدر میں ان فرشتوں کی تخلیق کا
المعدات الخارجية بقدر تدركه خارجی وسائل تقاضا کریں جسے دیکھنے والوں کی
أبصار المبصرين۔
آنکھیں دیکھ لیں ۔
ففكر في قولنا هذا كما هو شرط پس تو ہماری اس بات پر غور کر جیسے غور کرنے کا حق
الفكر ولا تعجل، بل تكلف للفهم ہے اور جلد بازی سے کام نہ لے بلکہ سمجھنے کے لئے کچھ
لبة، وانظر كلامي هذا بنظر دیر زحمت اُٹھا اور میرے اس کلام کو ایک مرتبہ انصاف
الإنصاف كرة، وتفتش حقیقة کی نگاہ سے دیکھ اور ایک بار میری بات کی حقیقت
كلمتي مرة، واستمع عنی نفتی تارةً کی چھان بین کر اور ایک دفعہ مجھ سے میرا کلام سن ۔
ثم لك الخيار من بعد، وبيدك پھر اس کے بعد تجھے اختیار ہے اور اسے قبول کرنا یا
القبول والرد وحاصل قولنا أن نہ کرنا تیرے ہاتھ میں ہے۔ اور ہمارے کلام کا
الملائكة قد خُلقوا حاملين للقدرة خلاصہ یہ ہے کہ فرشتے ابدی الہی قدرت کو اُٹھانے
الأبدية الإلهية، منزهين عن التعب کے لئے پیدا کئے گئے ہیں۔ وہ تھکاوٹ ، ماندگی
واللغب والمشقة، ولا يجوز عليهم اور مشقت سے منزہ ہیں ۔سفر کی مشقت، مراحل
مشقة السفر وتعب طي المراحل طے کرنے کی تھکان ، منازل اور مقاصد تک جان کو
والوصول إلى المنازل والمقاصد تکلیف میں ڈال کر اور وقت صرف کر کے پہنچنا
بشق الأنفس وصرف الأوقات، اُن کے لئے درست نہیں ۔ کیونکہ وہ (فرشتے) اللہ
فإنهم بمنزلة جوارح الله لا تمام کی اغراض کو محض ارادہ کرنے سے ، بلا توقف پورا
أغراضه بمجرد إرادته من غير کرنے کے لئے بمنزلہ اس کے اعضاء کے ہیں۔
مكث، فلو كان نزولهم وصعودهم اور اگر ان کا نزول اور صعود انسانی صعود اور
على طرز صعود الإنسان ونزوله نزول کی طرز پر ہوتا تو آسمانی حکومت کا نظام
لاختل نظام ملكوت السماوات درہم برہم ہو جاتا اور جو کچھ ان (ارض و سماء)
وفسد كل ما فيهما، ولعاد كل هذا میں ہے وہ تمام تر بگڑ جاتا ۔ اور یہ سارا نقص الله
النقص إلى الله الذي أقامهم مقامه کی طرف منسوب ہوتا جس نے ان کور بو بیت
في المهمات الربوبية و الخالقية اور خالقیت اور دیگر صفات کی مہمات میں اپنا
وغيرهما، فإنهم مدبّرات أمره، قائم مقام بنایا ہے۔ پس وہ اُس کے ہر کام کے
والحافظون من لدنه على كل شيء، منتظم اور اُس کی طرف سے ہر چیز پر نگران ران ہیں
وإنما أمرهم إذا أرادوا شيئا فيكون اور اُن کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ
الشيء المقصود من غير توقف کریں تو وہ مقصود چیز بلا توقف ہو جاتی ہے۔
فأني ههنا السفر؟ وأين طي المراحل پس کہاں یہ سفر اور کہاں مراحل طے کرنے
وترك المقامات والنزول إلى اور مقامات چھوڑنے اور وقت خرچ کر کے زمین کی
الأرض بصرف وقت؟ فلا تُمارِ فی طرف نازل ہونے کا سوال؟ پس اس بارے میں
هذا ولا تَسْتَفْتِ الذين اعتراهم تو جھگڑا نہ کر اور اُن لوگوں سے فتوئی نہ مانگ جنہیں
جنون التعصب فكانوا بجنونهم تعصب کا جنون لاحق ہو گیا ہے اور اُن کے جنون
محجوبين۔
کی وجہ سے ان کی عقلوں پر پردہ پڑ گیا ہے۔
وقد ثبت من رسول الله صلى الله ملائکہ کے عدم نزول کے بارہ میں ہمارے
عليه وسلم ما يؤيد قولنا هذا من اس قول کی تائید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
عدم نزول الملائكة، كما جاء عن سے بھی ہوتی ہے۔ جیسا کہ ( حضرت ) عائشہ
عائشة رضي الله عنها، قالت قال رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
رسول الله صلى الله عليه وسلم ما فی علیہ وسلم نے فرمایا کہ آسمان پر ایک قدم کی
السماء موضع قدم إلا عليه ملت بھی ایسی جگہ خالی نہیں جس میں کوئی فرشتہ
ساجد أو قائم، وذلك قول الملائكة ساجد يا قائم نہ ہو۔ اور ملائکہ کا یہ قول ہے ۔
وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَّعْلُومٌ ۔ وَمَا مِنَّا إِلَّا لَهُ مَقَامُ مَقَامُ مَّعْ مَّعْلُومٌ
فاعلم۔۔ رحمك الله۔۔ أن هذا اللہ تجھ پر رحم فرمائے ، جان لے کہ یہ قطعی
دلیل قطعي على أن الملائكة لا دلیل ہے کہ فرشتے اپنی جگہ نہیں چھوڑتے۔
يتركون مقاماتهم، وإلا فكيف ور نہ یہ کہنا کس طرح درست ہو سکتا ہے کہ
يصح أن يُقال إنه لا يوجد فى آسمان میں قدم بھر جگہ بھی ایسی پائی نہیں
السماء موضع قدم إلا عليه ملك جاتی جس پر کوئی فرشتہ نہ ہو۔ پھر ( بتاؤ
وكيف تبقى هذه الصورة عند کہ فرشتوں کے زمین پر نازل ہوتے
نزول الملائكة إلى الأرض وقت به صورت کس طرح قائم رہ سکتی ہے؟
لے اور (فرشتے کہیں گے کہ ) ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک معلوم مقام مقرر ہے۔ (الصفت : ۱۶۵)
ألا تعتقدون أن لجبرئيل جسم يملأ كيا تم یہ عقیدہ نہیں رکھتے کہ جبرئیل کا ایک جسم
المشرق والمغرب فإذا نزل جبرائیل ہے جو مشرق اور مغرب کو پُر کر دیتا ہے۔ پس جب
بذلك الجسم العظيم إلى الأرض جبرئیل اس عظیم جسم کے ساتھ زمین پر نازل ہوئے
وبقيت السماء خالية منه، ففَكِّرُ فی اور آسمان ان سے خالی ہو گیا تو اس خالی جگہ کے
مقدار خالي وتذكَّر حدیث موضع متعلق غور کر ، نیز قدم بھر والی حدیث کو یا د کر
قدم ، وكن من المتندمين۔
اور شرمسار ہو۔
ثم إذا فكرت في سورة ليلة القدر پھر جب تولیلة القدر والی سورة پر غور کرے گا تو
فيكون لك ندامة وحسرة أزيد من تجھے اس سے بھی بڑھ کر ندامت اور حسرت ہوگی کیونکہ
هذا، فإن الله عز وجل يقول في هذه الله عز وجل اس سورۃ میں بیان فرماتا ہے کہ فرشتے
السورة أن الملائكة والروح تنزلون اور رُوح (الأمين) اس رات اپنے رب کے اذن سے
في تلك الليلة بإذن ربهم، ويمكثون نازل ہوتے ہیں۔ اور طلوع فجر تک زمین میں ٹھہرتے
في الأرض إلى مطلع الفجر، فإذا نزلت ہیں ۔ پس جب تمام کے تمام فرشتے اس رات زمین
الملائكة كلهم في تلك الليلة إلى پر اتر آئے تو پھر تیرے اس عقیدے کی بناء پر یہ لازم
الأرض فلزم بناءً على اعتقادك أن آئے گا کہ اُن کے نزول کے بعد سارے کا سارا
تبقى السماء كلها خالية بعد نزولهم آسمان خالی ہو جائے اور یہ ایسا ہی ہے جیسا کہ موضع
وهذا كما تقدم في حديث موضع قدم والی حدیث میں پہلے گزر چکا ہے۔ پس تو اپنا قدم
قدم، فلا تنقل قدمك إلى الضلالة واضح گمراہی کی جانب مت اُٹھا اور تو خوب جانتا
البديهة وأنت تعلم أن الرشد قد ہے کہ ہدایت گمراہی کے مقابلہ میں واضح ہوگئی ہے۔
تبين من الغيّ، ولن تستطيع أن تخرج اور تو اور تو کوئی ایسی حدیث نکال کر ہمارے سامنے پیش
لنا حديثا دالا على أن السماء تبقى خالية نہیں کر سکتا جو یہ ثابت کرے کہ فرشتوں کے زمین
بعد نزول الملائكة إلى الأرض پر نازل ہونے کے بعد آسمان خالی رہ جاتا ہے۔
فلا تجترء على الله ورسوله پس اللہ اور اُس کے رسول کے خلاف نہ کر اور اُس
ولا تقف ما ليس لك به علم کے پیچھے مت پڑ جس کا تجھے کوئی علم نہیں۔ ورنہ
فتقعد ملوما مخذولا، وتدخل تو ملامت کا نشانہ بن بیٹھے گا اور نصرت الہی سے محروم
في الضالين۔
اور گمراہوں کے زمرے میں شامل ہو جائے گا۔
إن الذين يطلبون سبل یقیناً وہ لوگ جو اللہ کی راہوں کے طالب ہیں، وہ ۶۷
الله لا يُصرون على ما قالوا اپنے قول و فعل پر اصرار نہیں کرتے ۔ اور جب وہ یہ
أو فعلوا، وإذا رأوا أنهم قد دیکھتے ہیں کہ وہ بھٹک گئے ہیں تو استغفار کرتے
ضلوا فرجعوا إلى الحق ہوئے حق کی طرف لوٹ آتے ہیں ۔ تب تو اُن کی
مستغفرين، هنالك ترى أعينهم آنکھوں کو آنسو بہاتے ہوئے دیکھے گا (وہ یہ دعا
تفيض من الدمع ربنا اغفر لنا کر رہے ہوں گے ) کہ اے ہمارے رب ! تُو
إنا كنا خاطئين، فيغفر لهم ربهم ہمیں بخش دے، ہم واقعی خطا کار تھے۔ تب اُن
ويتوب عليهم رحمةً وفضلا، كارب اُنہیں بخش دیتا ہے اور اُن پر اپنی رحمت
والله يحب التوابين ويحب اور فضل کے ساتھ رجوع فرماتا ہے اور اللہ تو بہ
المتطهرين۔ واعلم أن الله کرنے والوں اور پاک صاف لوگوں کو پسند کرتا
ورسوله الذي أُوتي جوامع ہے۔ جان لے کہ اللہ اور اُس کا وہ رسول جسے
الكلم كثيرا ما يستعملان جوامع الكلم عطا کئے گئے ہیں کلام میں
استعارات في الكلام، فيغلط بکثرت استعارات استعمال کرتے ہیں اور جو
فيها رجل لا ينظر حق النظر شخص پورا غور نہیں کرتا وہ ان کے (سمجھنے ) میں
والذي يفسرها قبل وقتها غلطی کر جاتا ہے۔ اور جو ان کی قبل از وقت تفسیر
ويعتقد أنها محمولة علی کرتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ وہ (استعارات )
الظاهر و ما هي محمولة عليه، ظاہر پر محمول ہیں، حالانکہ وہ ظاہر پر محمول نہیں ہیں،
ولكنه يخطى لدخله قبل لیکن وه قبل از وقت دخل اندازی کی وجہ سے غلطی
وقت الدخل، فيصر على خطئه کر بیٹھتا ہے اور اپنی غلطی پر اصرار کرتا ہے یا اُس
أو تدركــه عـنـاية الله فيكون كو اللہ کا کرم آلیتا ہے تو وہ صاحب بصیرت لوگوں
من المبصرين۔
میں سے ہو جاتا ہے۔
وقد جرت عادة الله تعالى أنه قد اللہ تعالیٰ کی یہ سنت جاریہ ہے کہ اُس کی آئندہ
يكون في أنبائه المستقبلة و معارفه پیش خبریوں اور اُس کے لطیف و دقیق معارف میں جو
الدقيقة اللطيفة المزينة استعارات سے مزین ہوتے ہیں ، بعض ایسے اجزاء
بالاستعارات أجزاء تُبلى بها ہوتے ہیں جن سے لوگ آزمائش میں ڈالے جاتے
الناس، فالذين يكون في قلوبهم ہیں ۔ پھر وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہوتی ہے،
مرض فيزيدهم الله مرضا تو اللہ ان کو ان ابتلاؤں کی وجہ سے بیماری میں بڑھا
بتلك الابتلاءات، فيستعجلون دیتا ہے۔ پس وہ جلد بازی سے کام لیتے ہیں اور اللہ
ويكذبون كلام الله۔ الله۔۔ أو يكذبون کے کلام کی تکذیب کرتے ہیں یا وہ از راہ ظلم و تکبر اس
الذي رزقه الله علمه ظلما شخص کو جھٹلاتے ہیں جسے اللہ نے اپنا علم عطا فر مایا ہوتا
وعُلُوًّا ولا يتدبرون خائفين ۔ ہے اور وہ ڈرتے ہوئے غور نہیں کرتے۔ پھر جب
ثم إذا ظهرت براءته وأنارت اُس کی بریت ظاہر ہو جاتی ہے اور اُس کی دلیل
حجته، فيرجعون إليه متندمين روشن ہو جاتی ہے تو وہ شرمسار ہو کر اس کی طرف
أو يموتون في هوّة التعصب لوٹتے ہیں یا وہ تعصب کے گڑھے میں گر کر مر جاتے
ويستغنى الله والله غنی ہیں۔ اور اللہ ( ان سے ) مستغنی ہو جاتا ہے اور اللہ تمام
عن العالمين۔ وأما من أوتى جہانوں سے بے نیاز ہے۔ ہاں البتہ وہ شخص جسے اللہ
فراسة من عند الله ونور من کی بارگاہ سے فراست اور اُس کی جناب سے نور عطا
لدنه، فيمهر في العلم الإلهی، کیا جاتا ہے وہ علم الہی میں مہارت حاصل کر لیتا ہے
ويعرف الحقيقة، وينظر اور حقیقت پہچان لیتا ہے۔ اور اللہ کے نور کے
بنور الله، ويرزقه الله إصابة ساتھ دیکھتا ہے اور اللہ اُسے محفوظ لوگوں جیسی
المحفوظين۔
اصابت رائے عطا کرتا ہے۔
L
ولنرجع إلى كلامنا الأول فنقول اب ہم اپنے پہلے کلام کی طرف رجوع کرتے
إن الله تبارك و تعالى قال فی ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی محکم
كتابه المحكم إِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَمَّا کتاب (قرآن) میں فرمایا ہے اِنْ كُلُّ نَفْسٍ
عَلَيْهَا حَافِظُ ، فلما كانت الملائكة لَمَّا عَلَيْهَا حَافِظ کے پس جب فرشتے تمام
حافظين لنفوس النجوم والشمس ستاروں سورج، چاند ، افلاک ، عرش نیز ہر اس چیز
والقمر والأفلاك والعرش وکل کے وجود کے محافظ ہیں جو زمین میں ہے، تو یہ
ما في الأرض، لزم أن لا يفارقوا ما لازم آیا کہ وہ اپنی زیر حفاظت چیز سے لمحہ بھر کے
يحفظونه طرفة عين، فانظر کیف لئے بھی جدا نہ ہوں۔ پس غور کر کہ اس بات سے
ظهر من هذا الأمر الحق، وبطل ما حق کیسے کھل گیا اور ان (فرشتوں) کے اپنے
زعم الـزاعمون من نزولهم اصلی اجسام کے ساتھ نزول اور صعود کا عقیدہ
وصعودهم بأجسامهم الأصلية۔ رکھنے والوں کا خیال باطل ہو گیا ۔ پس اُس دقیقہ
فلا مفر إلى سبيل من قبول دقيقة معرفت کے قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں
المعرفة التي كتبناها ۔۔ أعنى أن جسے ہم نے تحریر کیا ہے یعنی یہ کہ فرشتے حقیقی
الملائكة لا ينزلون بنزول حقیقی طور پر نازل نہیں ہوتے اور وہ سفر کی صعوبتوں
ولا يرون وعثاء السفر، بل إذا سے دو چار نہیں ہوتے ۔ بلکہ جب اللہ انہیں عالم
أراد الله إراءتهم في الناسوت ناسوت میں دکھانے کا ارادہ فرماتا ہے تو اُن
فيخلق لهم وجودا تمثليا في الأرض، کا ایک تمثلی وجود زمین میں پیدا کر دیتا
پیدا کر دیتا
ہے۔
لے کوئی (ایک) جان بھی نہیں جس پر کوئی محافظ نہ ہو۔ ( الطارق: ۵)