ازالہ اَوہام حصہ اول
ازالہ اَوہام حصہ اول، ازالہ اَوہام حصہ دوم, حصہ 9
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کے ساتھ نہیں آیا درویشی اور غربت کے لباس میں آیا ہے اور جبکہ یہ حال ہے تو پھر علماء
کے لئے اشکال ہی کیا ہے ممکن ہے کہ کسی وقت اُن کی یہ مراد بھی پوری ہو جائے ۔ ہاں اُن کی
یه خاص مراد كشفًا و الهاما و عقلا و فرقانا مجھے پوری ہوتی نظر نہیں آتی کہ وہ لوگ
سچ مچ کسی دن حضرت مسیح بن مریم کو آسمان سے اُترتے دیکھ لیں گے سو انہیں اس بات پر
ضد کرنا کہ ہم تب ہی ایمان لائیں گے کہ جب مسیح کو اپنی آنکھوں سے آسمان سے اُترتا ہوا
مشاہدہ کریں گے ایک خطرناک ضد ہے اور یہ قول اُن لوگوں کے قول سے ملتا جلتا ہے جن کا
خود ذکر اللہ جل شانہ نے قرآن شریف میں فرمایا ہے کہ وہ حَتَّى نَرَى اللَّهَ جَهْرَةً کہتے
رہے اور ایمان لانے سے بے نصیب رہے۔
اب میں نصیحتا للہ اپنے عزیز علماء کی خدمت میں صحیحین کی وہ حدیثیں عرض کرنا چاہتا
ہوں جن کی نسبت اُن کا یہ خیال ہے کہ اُن سے ہمارا دعویٰ مسیح ابن مریم کے آسمان سے
۲۰۱ اُترنے کا بخوبی ثابت ہوتا ہے اور جن پر زور مار کر وہ بار بار کہہ رہے ہیں کہ ان کو اپنے دعاوی
کی ان احادیث کی رو سے ڈگری ملتی ہے سو وہ حدیثیں مع ترجمہ کے ذیل میں لکھتا ہوں ۔
ترجمه
صحیح بخاری صفحہ ۴۹۰ یعنی قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ
والذي نفسي بيده تم میں ابن مریم نازل ہو گا اور تمہارے ہر یک مسئلہ مختلف فیہ کا
ليوشكن ان ينزل عدالت کے ساتھ فیصلہ کرے گا اور باطل پرستوں کو الگ اور حق
فيكم ابن مریم حکما پرستوں کو الگ کر دے گا پس وہ اسی حکم ہونے کی وجہ سے صلیب
عدلا فيكسر الصلیب کو توڑے گا اور خنزیروں کو مارے گا اور روز کے جھگڑوں کا
ويقتل الخنزير ويضع خاتمہ کر دے گا ۔ تمہارا اُس دن کیا حال ہو گا جس دن ابن مریم
الحرب - كيف انتم
تم میں نازل ہو گا اور تم جانتے ہو کہ ابن مریم کون ہے وہ تمہارا
اذا نزل ابن مریم
فيكم و امامکم منکم ہی ایک امام ہوگا اور تم میں سے ہی (اے اُمتی لوگو ) پیدا ہوگا ۔
البقرة : ۵۶
یہاں تک بخاری کی حدیث کا ترجمہ ہو چکا اور آپ لوگوں نے سمجھ لیا ہوگا کہ امام بخاری صاحب
امامکم منکم کے لفظ سے کس طرف اشارہ کر گئے ہیں العاقل يكفيه الاشارة اب مسلم کی
حدیث کا ترجمہ متوجہ ہو کر سنیں اور وہ یہ ہے۔
صحیح مسلم
وعن النواس بن
ترجمه
☆
اور نواس بن سمعان سے روایت ہے کہ رسول خدا صلعم نے
سمعان قال ذكر دجال کا ذکر کر کے فرمایا کہ اگر میری زندگی میں دجال نکل آوے تو میں
رسول الله صلعم تمہارے سامنے اس سے جھگڑوں گا (یہ فقرہ آئندہ کی پیشگوئی کو جو ضرور
الدجال - فقال ان مسیح ابن مریم کے نازل ہونے کے وقت دجال نکلے گا ضعیف کرتا ہے
يخرج وانا فیکم بلکہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دراصل دجال کے نکلنے کا کوئی خاص وقت
فانا حجیجه دو نکم مقررنہیں کیا گیا تب ہی تو خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن صیاد پر
وان يخرج ولست بھی دجال ہونے کا گمان کیا تھا اُس وقت مسیح کہاں تھا ؟ ) اور پھر فرمایا
فيكم فكل امرء اگر دجال نکلا اور میں تم میں نہ ہوا تو ہر یک شخص اپنی ذات سے اُس سے
حجيج نفسه والله
خليفتي على كل
لڑے گا یعنی دلائل عقلیہ و شرعیہ کے ساتھ۔ اور فرمایا کہ میرے بعد
*
مسلم انه شاب خدائے تعالیٰ ہر ایک مسلمان میرا خلیفہ ہے اور پھر فرمایا کہ اس کے بال
قطط عينه طافية كانی بہت مڑے ہوئے ہیں اور آنکھیں پھولی ہوئی گویا میں (عالم کشف
أشبهه بعبد العزی ابن میں ) عبد العزیٰ ابن قطن کے ساتھ اُس کو تشبیہ دیتا ہوں ۔
قطن فمن ادركه منكم
فليقرء عليه فواتح |
تشریح
سورة الكهف فانها ملا علی قاری نے لکھا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کو خواب ۲۰۳
جواركم من فتنة یا کشف کی حالت میں دیکھا تھا اور چونکہ وہ ایک مثالی عالم ہے اس لئے
حاشیه : بانی مبانی اس تمام روایت کا صرف نواس بن سمعان ہے اور کوئی نہیں ہے۔ یہ بات نہایت عجیب ہے کہ اس روایت
کی نسبت اجماع صحابہ کا خیال کیا جاتا ہے اور عنقریب معلوم ہوگا کہ یہ اور روایتوں کے برخلاف ہے۔ منہ
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے مسلمان پر “ ہونا چاہیے۔(ناشر)
انه خارج خلة بين آنحضرت صلعم نے اس کا حلیہ بیان کرنے کے وقت لفظ کا نبی یعنی
الشام والعراق فعات گویا کا لفظ بتا دیا تا اس بات پر دلالت کرے کہ یہ رویت حقیقی رؤیت
يمينا وعات شمالا یا نہیں بلکہ ایک امر تعبیر طلب ہے۔ میں کہتا ہوں کہ اس پر صحاح ستہ کی
عباد الله فاثبتوا قلنا يا
رسول الله ما لبثه في
بہت سی حدیث ں حدیثیں یقینی اور قطعی دلالی اور قطعی دلالت کر رہی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ
الارض قال اربعون علیہ وسلم کو جو حضرت عیسی اور دجال کی نسبت امور معلوم ہوئے تھے وہ
يوما، يوم كسنة و يوم
حقیقت میں سب مکاشفات نبویہ تھے جو اپنے اپنے محل پر مناسب
کشهر ويوم كجمعة تاویل و تعبیر رکھتے ہیں اُنہیں میں سے یہ دمشقی حدیث بھی ہے جو
وسائر ايامه كا یامکم مسلم نے بیان کی ہے جس کا اس وقت ہم ترجمہ کر رہے ہیں اور ہمارے
قلنا يا رسول الله
اس بیان پر کہ یہ تمام پیشگوئیاں مکاشفات نبویہ ہیں اور رویا صالحہ کی
فذالك اليوم الذي
طرح بالتزام قرائن محتاج تعبیر ہیں خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
كسنة اتكفينا فيه صلوة
کے بیانات مقدسہ شاہد ناطق ہیں جیسا کہ یہ حدیث مندرجہ ذیل جو
يوم - قال لا اقدروا له
صحیحین میں درج ہے اور وہ یہ ہے۔ قدره - قلنا يا رسول
الله وما اسراعه في
وعن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه |
۲۰۴ الارض - قال كالغيث وسلم قال رايتنى الليلة عند الكعبة فرأيت رجلا ادم
استدبرته الريح فياتي كاحسن ما انت رأي من أدم الرجال له لمة كاحسن |
على القوم فيدعوهم ما انت راء من اللمم قد رجلها فهي تقطر ماء متكئا على
فيؤمنون به فيامر
عواتق رجلين يطوف بالبيت فسألت من هذا فقالوا
السماء فتمطر والارض
هذا المسيح ابن مريم قال ثم اذا انا برجل جعد قطط
فتنبت فتروح عليهم
اعور العين اليمنى كان عينه عنبة طافية كاشبه من رأيتُ
سارحتهم اطول ما كانت |
ذرى و اسبغه ضروعًا من الناس بابن قطن واضعا يديه على منكبي رجلين
وامده - ثم ياتي القوم
فيدعوهم فيردون عليه يطوف بالبيت فسألت من هذا فقالوا هذا المسيح
قوله فينصرف عنهم الدجال متفق عليه وفي رواية قال في الدجا ل رجل
فيصبحون مملحين ليس
بايديهم شيء من اموالهم احمر جسيم جعد الراس اعور العين اليمنى اقرب |
ويمر بالخربة فيقول لها الناس به شبها ابن قطن
اخرجی کنوزک فتتبعه
کنوزها كيعاسيب النحل
یعنی عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم ۲۰۵
ثم يدعو رجلا ممتلنا نے فرمایا کہ میں نے آج کی رات خواب میں یا از راہ مکاشفہ اپنے
شابا فیضربه بالسیف تیں کعبہ کے پاس دیکھا اور وہاں مجھے ایک شخص گندم گوں نظر آیا
فيقطعه جزلتين رمية
الغرص ثم يدعوه فيقبل و جس کا رنگ گندم گوں مردوں میں سے اول درجہ کا معلوم ہوتا تھا اور
يتهلل وجهه یضحک اس کے بال ایسے صاف معلوم ہوتے تھے کہ جیسے کنگھی کی ہوتی ہے فبينما هو كذالك اذ بعث الله المسيح ابن اور ان میں سے پانی ٹپکتا ہے اور میں نے دیکھا کہ وہ شخص دو آدمیوں
مريم - فينزل عند المنارة کے مونڈھوں پر تکیہ کر کے خانہ کعبہ کا طواف کر رہا ہے ۔ پس میں نے
البيضاء شرقي دمشق بین مهزود تین واضعا پوچھا کہ یہ کون ہے تو مجھے کہا گیا کہ یہ صیح ابن مریم ہے پھر اسی خواب
كفيه على اجنحة ملکین میں ایک شخص پر میں گذرا جس کے بال مڑے ہوئے تھے اور داہنی
اذا طاطا رأسه قطر واذا آنکھ اُس کی کافی تھی گویا آنکھ اُس کی انگور ہے پھولا ہوا بے نوران
جمان كاللؤلؤ فلا يحل لوگوں سے بہت مشابہ تھا جو میں نے ابن قطن کے ساتھ دیکھے ہیں
رفعه تحدر منه مثل
لكافر يجد من ريح نفسه اور اس نے دونوں ہاتھ دو شخصوں کے مونڈھوں پر رکھے ہوئے تھے ﴿۲۰۶
الا مات و نفسه ينتهى حيث ينتهى طرفه فيطلبہ اور خانہ کعبہ کا طواف کر رہا تھا اور میں نے پوچھا کہ یہ کون شخص ہے؟
حتى يدر که بباب لد لوگوں نے کہا کہ یہ سیح دجال ہے۔
فيقتله۔
اب اس تمام حدیث پر نظر غور ڈال کر معلوم ہوگا کہ جو کچھ دمشقی حدیث میں مسلم نے بیان
کیا ہے اکثر باتیں اس کی بطور اختصار اس حدیث میں درج ہیں اور پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم
نے صاف اور صریح طور پر اس حدیث میں بیان فرما دیا ہے کہ یہ میرا ایک مکاشفہ یا ایک
خواب ہے پس اس جگہ سے یقینی اور قطعی طور پر ثابت ہوتا ہے کہ وہ دمشق والی حدیث جو پہلے
۲۰۷ ہم لکھ آئے ہیں در حقیقت وہ بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک خواب ہی ہے۔ جیسا کہ
اُس میں یہ اشارہ بھی کانسی کا لفظ بیان کر کے کیا گیا ہے اور یہ حدیث جس میں آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم صاف اور صریح طور پر فرماتے ہیں کہ میرا یہ ایک کشف یا خواب ہے اس کو بخاری
اور مسلم دونوں نے اپنی صحیحین میں لکھا ہے اور علماء نے اس جگہ ایک اشکال پیش کر کے ایسے
لطیف طور پر اس کا جواب دیا ہے جو ہمارے دعوی کا ایسا مؤید ہے کہ گویا ہم میں اور ہمارے
مخالفین میں فیصلہ کرنے والا ہے اور وہ یہ ہے کہ اس حدیث میں جو متفق علیہ ہے آنحضرت صلی
اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ میں نے مسیح ابن مریم کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا اور پھر بعد
اس کے فرماتے ہیں کہ ایسا ہی میں نے مسیح دجال کو بھی خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا۔ اس
بیان سے یہ لازم آتا ہے کہ مسیح ابن مریم اور مسیح دجال کا مدعا و مقصد ایک ہی ہو اور وہ دونوں
صراط مستقیم پر چلنے والے اور اسلام کے سچے تابع ہوں حالانکہ دوسری حدیثوں سے یہ ثابت
ہوتا ہے کہ دجال خدائی کا دعوی کرے گا پھر اس کو خانہ کعبہ کے طواف سے کیا کام ہے۔ اس کا
علماء نے یہ جواب دیا ہے کہ ایسے الفاظ و ا ہے کہ ایسے الفاظ و کلمات کو ظاہر پر حمل کرنا بڑی غلطی ہے یہ تو درحقیقت
۲۰۸ مکاشفات اور خوابوں کے پیرا یہ میں بیانات ہیں جن کی تعبیر و تاویل کرنی چاہیے جیسا کہ
عام طور پر خوابوں کی تعبیر کی جاتی ہے سو اس کی تعبیر یہ ہے کہ طواف لغت میں گرد پھرنے کو
کہتے ہیں اور اس میں شک نہیں کہ جیسے حضرت عیسی علیہ السلام اپنے نزول کے وقت میں اشاعت
دین کے کام کے گرد پھریں گے اور اس کا انجام پذیر ہو جانا چاہیں گے ایسا ہی مسیح دجال بھی
اپنے ظہور کے وقت اپنے فتنہ اندازی کے کام کے گرد پھرے گا اور اُس کا انجام پذیر ہو جانا
۔
چاہے گا ۔ اب کہاں ہیں وہ حضرات مولوی صاحبان جو ان حدیثوں
کے الفاظ کو حقیقت پر حمل کرنا چاہتے ہیں اور اُن کے معانی کو ظاہر
عبارت سے پھیرنا کفر والحاد سمجھتے ہیں ذرہ اپنے گریبان میں منہ ۲۰۹
ڈال کر دیکھیں کہ سلف صالح نے اس حدیث کے معنے کرنے کے
وقت مسیح دجال کے طواف کرنے کو ایک خواب کا معاملہ سمجھ کر کیسی
اس کی تعبیر کر دی ہے جو ظاہر الفاظ سے بہت بعید ہے پھر جس
حالت میں لا چار ہو کر اُن مکاشفات کی ایک جز کی تعبیر کی گئی
تو پھر کیا وجہ کہ با وجود موجود ہونے قرائن قویہ کے دوسری جزوں ۲۱۰)
کی تعبیر نہ کی جائے۔
واضح ہو کہ جس طرح ہمارے علماء نے مسیح دجال کے طواف کو ایک کشفی امر سمجھ کر اس
کی ایک روحانی تعبیر کر دی ہے ایسا ہی خود جناب خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی
مقامات میں ظاہر فرمادیا کہ جو کچھ میرے پر کشفی طور پر کھلتا ہے جب تک منجانب اللہ قطعی
اور یقینی معنے اس کے معلوم نہ ہوں میں ظاہر پر حمل نہیں کر سکتا ۔ مثلاً اس حدیث کو دیکھو
جو صحیح بخاری کے صفحہ ۵۵۱ میں درج ہے اور وہ یہ ہے حدثنا معلى قال حدثنا
اور
وهيب عن هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة ان النبي صلى الله عليه وسلم
قال لها اريتك في المنام مرتين ارى انك في سرقة من حرير و يقول هذه
امرأتك فاكشف عنها فاذا هى انت فاقول ان يك هذا من عند الله يمضه
یعنی حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے عائشہ تو
خواب میں مجھے دو دفعہ دکھائی گئی اور میں نے تجھے ایک ریشم کے ٹکڑے پر دیکھا اور کہا گیا کہ یہ
تیری عورت ہے اور میں نے اس کو کھولا تو کیا دیکھتا ہوں کہ تو ہی ہے اور میں نے کہا کہ اگر
خدائے تعالیٰ کی طرف سے یہی تعبیر ہے ؟ سے یہی تعبیر ہے جو میں نے مجھی ہے تو ہو رہے گی یعنی خوابوں ! انے
مکاشفات کی تعبیر ضرور نہیں کہ ظاہر پر ہی واقعہ ہو کبھی تو ظاہر پر ہی واقعہ ہو جاتی ہے اور کبھی
غیر ظاہر پر وقوع میں آتی ہے سو اس جگہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب کی سچائی میں
شک نہیں کیا کیونکہ نبی کی خواب تو ایک قسم کی وحی ہوتی ہے بلکہ اس کی طرز وقوع میں تردد بیان
کیا ہے کہ خدا جانے اپنی ظاہری صورت کے لحاظ سے وقوع میں آوے یا اُس کی اور کوئی تعبیر
پیدا ہو اور اس جگہ پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے بیان سے یہ بھی بخوبی ثابت ہو گیا کہ جو وحی
کشف یا خواب کے ذریعہ سے کسی نبی کو ہو وے اس کی تعبیر کرنے میں غلطی بھی ہو سکتی ہے
جیسا کہ اسی صفحہ ۵۵۱ میں ایک دوسری حدیث میں ایسی غلطی کے بارے میں خود آنحضرت
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمادیا ہے اور وہ یہ ہے قال ابو موسى عن النبي صلى الله
عليه وسلم رأيت في المنام اني اهاجر من مكة الى ارض بها نخل فذهب وهلى
الى انها اليمامة او هجر فاذا هي المدينة يثرب ۔ یعنی ابوموسی سے روایت ہے جو
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مکہ سے ایسی زمین کی
۲۲ طرف ہجرت کرتا ہوں جس میں کھجوریں ہیں پس میر او ہم اس طرف گیا کہ وہ یمامہ یا ہجر ہو گا مگر
آخر وہ مدینہ نکلا جس کو یثرب بھی کہتے ہیں۔ اس حدیث میں بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے
صاف طور پر فرما دیا کہ کشفی امور کی تعبیر میں انبیاء سے بھی غلطی ہو سکتی ہے اور ان احادیث سے
بخوبی ظاہر ہو گیا کہ جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح ابن مریم اور مسیح دجال کی نسبت
پیشگوئیاں فرمائی ہیں حقیقت میں وہ سب مکاشفات نبویہ ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
نے احادیث مذکورہ بالا میں صریح اور صاف طور پر اس بات کی طرف اشارہ بھی کر دیا کہ ان
مکاشفات کو صرف ظاہر پر حمل نہ کر بیٹھنا ان کی روحانی تعبیریں ہیں اور یہ سب امور اکثر
روحانی ہیں جو ظاہری اشکال میں متمثل کر کے دکھلائے گئے ہیں مگر افسوس کہ ہمارے آج کل
کے علماء ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلنا نہیں چاہتے اور خواہ نخواہ
کشفی استعارات کو حقیقت پر حمل کرنا چاہتے ہیں۔
واضح ہو کہ عالم کشف میں بڑے بڑے عجائبات ہوتے ہیں اور رنگارنگ کی تمثیلات
دکھائی دیتی ہیں بعض اوقات عالم کشف میں ایسی چیزیں مجسم ہو کر نظر آجاتی ہیں کہ دراصل
وہ روحانی ہوتی ہیں اور بعض وقت انسان کی شکل پر کوئی چیز دکھائی دیتی ہے اور دراصل ۲۱۳
وہ انسان نہیں ہوتا مثلاً زرارہ صحابی کا نعمان بن المنذر کو جو ایک عرب کا بادشاہ تھا تمام تر
آرائش کے ساتھ خواب میں دیکھنا اور اس کی تعبیر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمانا
کہ اس سے مراد ملک عرب ہے جو پھر اپنی زینت اور آرائش کی طرف عود کر آیا ہے یہ
صریح اس بات کی دلیل ہے کہ کشفی امور میں کہیں کی کہیں تعبیر چلی جاتی ہے۔ چنانچہ اس
عاجز کو بھی اس بات کا ذاتی تجربہ ہے کہ بعض اوقات خواب یا کشف میں روحانی امور جسمانی
شکل پر متشکل ہو کر مثل انسان نظر آجاتے ہیں مجھے یاد ہے کہ جب میرے والد صاحب
غفر الله له جو ایک معزز رئیس اور اپنی نواح میں عزت کے ساتھ مشہور تھے انتقال کر گئے
تو اُن کے فوت ہونے کے بعد دوسرے یا تیسرے روز ایک عورت نہایت خوبصورت
خواب میں میں نے دیکھی جس کا حلیہ ابھی تک میری آنکھوں کے سامنے ہے اور اس نے بیان
کیا کہ میرا نام رانی ہے اور مجھے اشارات سے کہا کہ میں اس گھر کی عزت اور وجاہت ہوں
اور کہا کہ میں چلنے کو تھی مگر تیرے لئے رہ گئی ۔ انہیں دنوں میں میں نے ایک نہایت خوبصورت
۲۱۴ مرد دیکھا اور میں نے اُسے کہا کہ تم ایک عجیب خوبصورت ہو تب اُس نے اشارہ سے میرے
پر ظاہر کیا کہ میں تیرا بخت بیدار ہوں اور میرے اس سوال کے جواب میں کہ تو عجیب
خوبصورت آدمی ہے اُس نے یہ جواب دیا کہ ہاں میں درشنی آدمی ہوں اور ابھی تھوڑے
دن گزرے ہیں کہ ایک مدقوق اور قریب الموت انسان مجھے دکھائی دیا اور اس نے ظاہر کیا
کہ میرا نام دین محمد ہے اور میرے دل میں ڈالا گیا کہ یہ دین محمدی ہے جو مجسم ہو کر نظر آیا
ہے اور میں نے اس کو تسلی دی کہ تو میرے ہاتھ سے شفا پا جائے گا ۔ على هذا القياس
کبھی اعمال نیک یا بد بھی اشکال جسمانیہ میں نظر آجایا کرتے ہیں اور قبر میں اعمال کا متشکل ہو
کر نظر آنا عام عقیدہ مسلمانوں کا ہے اسی بنا پر آنحضرت صلعم خوابوں کی تعبیر میں اشخاص
مرئیہ کے ناموں سے اشتقاق خیر یا شرکا کر لیا کرتے تھے۔
اب پھر ہم دمشقی حدیث کے بقیہ ترجمہ کی طرف رجوع کر کے لکھتے ہیں کہ آنحضرت
صلعم نے فرمایا کہ جو شخص تم میں ۔ یا کہ جو شخص تم میں سے اس کو یعنی دجال کو پاوے تو چاہیے کہ اس کے سامنے
سورہ کہف کی پہلی آیتیں پڑھے کہ اس میں اُس کے فتنہ سے امان ہے۔ یہ اس بات کی
طرف اشارہ ہے کہ جہاں تک ہو سکے اصحاب کہف کی طرح استقامت اختیار کرے
کیونکہ ان آیتوں میں اُن لوگوں کی استقامت کا ہی ذکر ہے جو ایک مشرک بادشاہ کے ظلم
سے ڈر کر ایک غار میں چھپ گئے تھے (اے میرے دوستو ! اب تم بھی ان آیات کو پڑھا
۲۱۵ کرو کہ بہت سے دجال تمہارے سامنے ہیں ) پھر فرمایا رسول نبی امی نے فداءً له ابی
و امی کہ دجال اس راہ سے نکلنے والا ہے کہ جو شام اور عراق کے درمیان واقعہ ہے۔ اور
دائیں بائیں فساد ڈالے گا ( یہ بھی ایک استعارہ ہے جیسا کہ مکاشفات میں عام طور پر
استعارات و کنایات ہوا کرتے ہیں ) پھر بعد اس کے فرمایا کہ اے اللہ کے بندو! تم نے
اُس وقت ثابت رہنا یعنی جیسے اصحاب الکہف ثابت قدم رہے تھے۔ راوی کہتا ہے
کہ یا رسول اللہ کس مدت تک دجال دنیا میں ٹھہرے گا تو آپ نے فرمایا کہ چالیس دن
لیکن شرح السنة میں اسماء بنت یزید سے روایت ہے کہ چالیس برس ٹھہرے گا مگر
در حقیقت ان روایات میں کسی قسم کا اختلاف یا تناقض نہیں سمجھنا چاہیے اور اس بات کا علم
حوالہ بخدا کرنا چاہیے کہ ان چالیس دن یا چالیس برس سے کیا مراد ہے۔
اور مسلم کی حدیث کا بقیہ ترجمہ یہ ہے کہ دجال کا ایک دن برس کے برابر ہو گا اور ایک
دن ایک مہینے کے برابر اور ایک دن ہفتہ کے برابر باقی دن معمولی دنوں کے موافق (یہ)
سب استعارات و کنایات ہیں ( پھر راوی کہتا ہے کہ ہم نے عرض کی کہ کیا ان لمبے
دنوں میں ایک دن کی نماز پڑھنا دن کی نماز پڑھنا کافی ہوگا تو آپ نے فر پ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ نماز کے وقتوں کے ۲۱۶
مقدار پر اندازہ کر لیا کرنا ( واضح ہو کہ یہ بیان پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا علی سبیل الاحتمال
ہے یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلحاظ وسعت قدرت الہی کشفی امر کو مطابق سوال
سائل کے ظاہر پر محمول کر کے جواب دے دیا ۔ دیا ہے ورنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم حدیث
عائشہ رضی اللہ عنھا میں جو بخاری کے صفحہ ۵۵۱ میں درج ہے صاف طور پر تصریح فرما چکے
ہیں کہ مکاشفات کی تعبیر کبھی تو ظاہر پر اور کبھی غیر ظاہر پر وقوع میں آجایا کرتی ہے اور
در حقیقت یہی مذہب تمام انبیا و اولیاء کا آج تک چلا آیا ہے سو یہ جواب جو نمازوں کا
اندازہ کر لیا کرنا آپ نے فرمایا یہ سائل کے فہم اور استعداد اور رجوع خیال کے موافق بر طبق
حاشیه لمبے دنوں سے مراد تکلیف اور مصیبت کے دن بھی ہوتے ہیں بعض مصیبتیں ایسی دردناک ۲۱۶
ہوتی ہیں کہ ایک دن ایک برس کے برابر دکھائی دیتا ہے اور بعض مصیبتیں ایسی کہ ایک دن
ایک مہینہ کی مانند معلوم ہوتا ہے اور بعض مصیبتوں میں ایک دن ایک ہفتہ جیسا لمبا سمجھا جاتا
ہے۔ پھر رفتہ رفتہ صبر پیدا ہو جانے سے وہی لمبے دن معمولی دن دکھائی دینے لگتے ہیں اور صبر
کرنے والوں کے لئے آخر وہ گھٹائے جاتے ہیں غرض یہ ایک استعارہ ہے اس پر غور کرو کہ
در حقیقت یہ لمبے دن ایسے ہی ہیں جیسے آپ نے فرمایا تھا کہ میری بیویوں میں سے پہلے وہ
فوت ہوگی جس کے لمبے ہاتھ ہیں۔ منہ
تكلموا الناس على قدر عقولهم كے دیا گیا ورنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کسی کشفی امر کو
۲۷﴾ جب تک خدائے تعالیٰ خاص طور پر ظاہر نہ کرے کبھی ظاہری معنوں تک محدود نہیں سمجھتے تھے
جیسا کہ صدہا احادیث میں یہ طریق اور عادت نبویہ مقدسہ ثابت ہو رہی ہے )۔
پھر راوی کہتا ہے کہ ہم نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! دجال کس قدر جلد زمین پر چلے گا اور
اس کے جلد چلنے کی کیفیت کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ اُس مینہ کی طرح تیز چلے گا جس کے
پیچھے ہوا ہو یعنی ایک دم میں ہزاروں کوس پھر جائے گا اور ایک قوم پر گذر کر اُن کو اپنے دین کی
طرف دعوت کرے گا اور وہ اُس پر ایمان لے آویں گے تب وہ بادل کو حکم کرے گا تا اُن کے
لئے مینہ برساوے اور زمین کو حکم کرے گا تا اُن کے لئے کھیتیاں اُگاوے۔ ( یہ سارے
استعارات ہیں ہوشیار رہو دھوکا نہ کھانا ) پھر فرمایا کہ ایسا ہو گا کہ وقت پر بارشیں ہونے کی
وجہ سے جو مویشی صبح چرنے کے لئے جاویں گے وہ شام کو ایسے تازہ و توانا ہو کر آئیں گے
کہ بوجہ فربہی کو ہان اُن کی دراز ہو جائیں گی اور پستان دودھ سے بھر جائیں گے اور باعث
بہت سیر شکم ہونے کے کو کیس کھچی ہوئی ہوں گی۔
۲۸ پھر دجال ایک اور قوم کی طرف جائے گا اور اپنی الوہیت کی طرف اُن کو دعوت کرے
گا پھر وہ لوگ اُس کی دعوت کو قبول نہیں کریں گے اور اُس پر ایمان نہیں لاویں گے ۔
سود جال اُن سے بارش کو روک لے گا اور زمین کو کھیتی نکالنے سے بند کر دے گا اور وہ قحط
کی بلا میں مبتلا ہو جائیں گے اور کھانے پینے کے لئے اُن کے پاس کچھ نہ رہے گا۔ پھر دجال
ایک ویرانہ پر گزرے گا اور اس کو کہے گا کہ اپنے خزانوں کو نکال ۔ تب فی الفور سب خزانے
اُس ویرانے سے نکل کر اُس کے پیچھے پیچھے ہو لیں گے اور ایسے اُس کے پیچھے چلیں گے جیسے
شہد کی مکھیاں اُس بڑی مکھی کے پیچھے چلتی ہیں جو اُن کی سردار ہوتی ہے۔ پھر دجال ایک
ایسے شخص کو بلائے گا جو اپنی جوانی میں بھرا ہوا ہو گا اور اُس کو تلوار سے قتل کر دے گا ۔
اور اُس کے دوٹکڑے کر کے تیر کی مار پر علیحدہ علیحدہ پھینک دے گا پھر اس کی لاش کو بلائے گا
تب وہ شخص زندہ ہو کر ایک روشن اور چمکتے ہوئے چہرہ کے ساتھ اس کے سامنے آجائے گا اور
اس کی الوہیت سے انکار کرے گا سو دجال اسی قسم کی گمراہ کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہو گا
کہ ناگہاں مسیح بن مریم ظاہر ہو جائے گا اور وہ ایک منارہ سفید کے پاس دمشق کے شرقی طرف
اترے گا مگر ابن ماجہ کا قول ہے کہ وہ بیت المقدس میں اترے گا اور بعض کہتے ہیں کہ نہ
بیت المقدس اور نہ دمشق بلکہ مسلمانوں کے لشکر میں اترے گا جہاں حضرت مہدی ہوں گے۔ ۲۱۹
اور پھر فرمایا کہ جس وقت وہ اُترے گا اُس وقت اس کی زرد پوشاک ہوگی یعنی زرد رنگ
کے دو کپڑے اُس نے پہنے ہوئے ہوں گے ( یہ اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ
اُس وقت اُس کی صحت کی حالت اچھی نہیں ہوگی ( اور دونوں ہتھیلی اُس کی دو فرشتوں کے
بازوؤں پر ہو گی مگر بخاری کی ایک دوسری حدیث میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے
ابن مریم کو بجائے دوفرشتوں کے دو آدمیوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر طواف کرتے دیکھا۔
پس اس حدیث سے نہایت صفائی سے یہ بات کھلتی ہے کہ دمشقی حدیث میں جو دوفرشتے لکھے
ہیں وہ دراصل وہی دو آدمی ہیں کہ دوسری حدیث میں بیان کئے گئے ہیں اور اُن کے کندھوں
پر ہاتھ رکھنے سے مطلب یہ ہے کہ وہ مسیح کے مددگار اور انصار ہو جائیں گے۔
اور پھر فرمایا کہ جس وقت مسیح اپنا سر جھکائے گا تو اُس کے پسینہ کے قطرات مترشح ہوں
گے اور جب اوپر کو اُٹھائے گا تو بالوں سے قطرے پسینہ کے چاندی کے دانوں کی طرح
گریں گے جیسے موتی ہوتے ہیں اور کسی کافر کے لئے ممکن نہیں ہو گا کہ اُن کے دم کی ہوا پا کر
جیتا رہے بلکہ فی الفور مر جائے گا اور دم اُن کا اُن کی حد نظر تک پہنچے گا۔ پھر حضرت ابن مریم ۲۲۰
دجال کی تلاش میں لگیں گے اور لد کے دروازہ پر جو بیت المقدس کے دیہات میں سے
ایک گاؤں ہے اس کو جا پکڑیں گے اور قتل کر ڈالیں گے ۔ تمت ترجمة الحدیث ۔ یہ
وہ حدیث ہے جو صحیح مسلم میں امام مسلم صاحب نے لکھی ہے جس کو ضعیف سمجھ کر رئیس المحد ثین