ازالہ اَوہام حصہ دوم
ازالہ اَوہام حصہ اول، ازالہ اَوہام حصہ دوم, حصہ 14
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ایسا ہی فروری ۱۸۸۶ء میں بمقام ہوشیار پور منشی محمد یعقوب صاحب برادر حافظ محمد یوسف
نے میرے پاس بیان کیا کہ مولوی عبداللہ صاحب غزنوی مرحوم سے ایک دن میں نے سنا کہ
وہ آپ کی نسبت یعنی اس عاجز کی نسبت کہتے تھے کہ میرے بعد ایک عظیم الشان کام کے لئے
وہ مامور کئے جائیں گے مگر مجھے یاد نہیں رہا کہ منشی محمد یعقوب صاحب کے منہ سے یہی الفاظ
۷۰۵ نکلے تھے یا انہیں کے ہم معنے اور الفاظ تھے بہر حال انہوں نے بعض آدمیوں کے رو بروجن
میں سے ایک میاں عبداللہ سنوری پٹیالہ کی ریاست کے رہنے والے ہیں اس مطلب کو انہیں
الفاظ یا اور لفظوں میں بیان کیا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ اس وقت منشی الہی بخش صاحب اکو نٹنٹ اور
کئی اور صاحب میرے مکان پر جو شیخ مہر علی صاحب رئیس کا مکان تھا موجود تھے مگر یہ معلوم
نہیں کہ اس جلسہ میں کون کون موجود تھا جب یہ ذکر کیا گیا مگر میاں عبداللہ سنوری نے میرے
پاس بیان کیا کہ میں اس تذکرہ کے وقت موجود تھا اور میں نے اپنے کانوں سے سنا۔
از انجملہ ایک کشف ایک مجذوب کا ہے جو اس زمانہ سے تھیں یا اکتیس برس پہلے اس ،
عالم بے بقا سے گزر چکا ہے۔ جس شخص کی زبان سے میں نے یہ کشف سنا ہے وہ ایک معمر
سفید ریش آدمی ہے جس کے چہرہ پر آثار صلاحیت و و تقویٰ ظاہر ہیں جس کی نسبت اس
کے جاننے والے بیان کرتے ہیں کہ یہ در حقیقت راست گو اور نیک بخت اور صالح آدمی
ہیں یہاں تک کہ مولوی عبدالقادر مدرس جمالپور ضلع لدھا نہ نے جو ایک صالح آدمی ہے
۷۰۶) اس پیر سفید ریش کی بہت تعریف کی کہ در حقیقت یہ شخص متقی اور متبع سنت اور راست گو
ہے۔ اور نہ صرف انہوں نے آپ ہی تعریف کی بلکہ اپنی ایک تحریر میں یہ بھی لکھا کہ مولوی
محمد حسن صاحب رئيس لدھیا نہ کہ جو گروہ موحدین میں سے ایک منتخب اور شریف اور
غایت درجہ کے خلیق اور بُردبار اور ثقہ ہیں جن کے والد صاحب مرحوم کا جو ایک باکمال
بزرگ تھے یہ سفید ریش بڑھا قدیمی دوست اور ہم قوم اور پُرانے زمانہ سے تعارف
رکھنے والا اور اُن کی پر فیض صحبتوں کے رنگ سے رنگین ہے بیان فرماتے تھے کہ حقیقت میں
میاں کریم بخش یعنی یہ بزرگ سفید ریش بہت اچھا آدمی ہے اور اعتبار کے لائق ہے مجھ کو
اس پر کسی طور سے شک نہیں ہے۔
اب وہ کشف جس طور سے میاں کریم بخش موصوف نے اپنے تحریری اظہار میں بیان کیا
ہے اس اظہار کی نقل معہ ان تمام شہادتوں کے جو اس کا غذ پر ثبت ہیں ذیل میں ہم لکھتے ہیں
اور وہ یہ ہے۔
میرا نام کریم بخش والد کا نام غلام رسول قوم اعوان ساکن جمالپوراء اعوان ساکن جمالپور اعوا نه تحصیل لودھیا نہ پیشه
زمینداری عمر ری عمر تخمینا چونسٹھ سال نا چونسٹھ سال مذہب موحد اہلحدیث حلفا بیان کرتا ہوں کہ تخمینا تھیں یا اکتیس (۷۰۷﴾
سال کا گذرا ہو گا یعنی سمت ۱۹۱۷ میں جبکہ سن سترہ کا ایک مشہور قحط پڑا تھا ایک بزرگ گلاب شاہ
نام جس نے مجھے توحید کا راہ سکھلایا اور جو باعث اپنے کمالات فقر کے بہت مشہور ہو گیا تھا اور
اصل باشندہ ضلع لاہور کا تھا ہمارے گاؤں جمالپور میں آ رہا تھا اور ابتدا میں ایک فقیر سالک اور
زاہد اور عابد تھا اور اسرار توحید اُس کے منہ سے نکلتے تھے لیکن آخر اس پر ایک ربودگی اور بیہوشی
طاری ہو کر مجذوب ہو گیا اور بعض اوقات قبل از ظهور بعض غیب کی باتیں اس کی زبان پر جاری
ہوتیں اور جس طرح وہ بیان کرتا آخر اسی طرح پوری ہو جاتیں۔ چنانچہ ایک دفعہ اُس نے
سمت سترہ کے قحط سے پہلے ایک قحط شدید کے آنے کی پیشگوئی کی تھی اور پیش از وقوع مجھے بھی
خبر دی تھی ۔ سو تھوڑے دنوں کے بعد سترہ کا قحط پڑ گیا تھا۔ اور ایک دفعہ اُس نے بتلایا تھا کہ
موضع رام پور ریاست پٹیالہ تحصیل پائیلی کے قریب جہاں اب نہر چلتی ہے ہم نے وہاں
نشان لگایا ہے کہ یہاں دریا چلے گا ۔ پھر بعد ایک مدت کے وہاں اُسی نشان کی جگہ پر نہر
جاری ہو گئی جو در حقیقت دریا کی ہی ایک شاخ ہے۔ یہ پیشگوئی اُن کی سارے جمالپور میں ﴿۷۰۸﴾
مشہور ہے۔ ایسا ہی ایک دفعہ انہوں نے سمت سترہ کے قحط سے پہلے کہا تھا کہ اب بیو پاریوں کو
بہت فائدہ ہوگا ۔ چنانچہ تھوڑے دنوں کے بعد قحط پڑا اور بیو پاری لوگوں کو اس قحط میں بہت
فائدہ ہوا۔ ایسی ہی اُن کی اور بھی کئی پیشگوئیاں تھیں جو پوری ہوتی رہیں۔
اس بزرگ نے ایک دفعہ جس بات کو عرصہ تیس سال کا گذرا ہو گا مجھ کو کہا کہ عیسی اب
جوان ہو گیا ہے اور لدھا نہ میں آکر قرآن کی غلطیاں نکالے گا اور قرآن کی رو سے فیصلہ کرے
گا اور کہا کہ مولوی اس سے انکار کریں گے پھر کہا کہ مولوی انکار کر جائیں گے۔ تب میں نے
تعجب کی راہ سے پوچھا کہ کیا قرآن میں بھی غلطیاں ہیں قرآن تو اللہ کا کلام ہے تو انہوں
نے جواب د اب دیا کہ تفسیروں پر تفسیر یہ فسیروں پر تفسیریں ہو گئیں اور شاعری زبان پھیل گئی ( یعنی مبالغہ پر مبالغہ کر
کے حقیقتوں کو چھپایا گیا جیسے شاعر مبالغات پر زور دے کر اصل حقیقت کو چھپا دیتا ہے ) پھر
کہا کہ جب وہ عیسی آئے گا تو فیصلہ قرآن سے کرے گا۔ پھر اس مجذوب نے بات کو دوہرا
۷۰۹ کر یہ بھی کہا تھا کہ فیصلہ قرآن پر کرے گا اور مولوی انکار کر جائیں گے۔ اور پھر یہ بھی کہا کہ
انکار کریں گے اور جب وہ عیسی لدھانہ میں آئے گا تو قحط بہت پڑے گا۔ پھر میں نے پوچھا کہ
عیسی اب کہاں ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ بیچ قادیان کے یعنی قادیان میں تب میں نے
کہا کہ قادیان تولدھا نہ سے تین کوس ہیں وہاں عیسیٰ کہاں ہے ( لو دھیانہ کے قریب ایک
گانوں ہے جس کا نام قادیان ہے ) اس کا انہوں نے کچھ جواب نہ دیا۔ اور مجھے کچھ معلوم
نہیں تھا کہ ضلع گورداسپورہ میں بھی کوئی گانڈ ہے جس کا نام قادیان ہے۔ پھر میں نے اُن سے
پوچھا کہ عیسیٰ علیہ السلام نبی اللہ آسمان پر اٹھائے گئے اور کعبہ پر اتریں گے۔ تب انہوں نے
جواب دیا کہ عیسی ابن مریم نبی اللہ تو مر گیا ہے اب وہ نہیں آئے گا ہم نے اچھی طرح تحقیق کیا
ہے کہ مر گیا ہے ۔ ہم بادشاہ ہیں جھوٹھ نہیں بولیں گے اور کہا کہ جو آسمانوں والے صاحب
ہیں وہ کسی کے پاس چل کر نہیں آیا کرتے ۔
میاں کریم بخش بمقام لدھیانہ محله اقبال گنج ۱۴ جون ۱۸۹۱ روز شنبه
له الله
ازالہ اوہام حصہ دوم
نام اُن صاحبوں کے جنہوں نے اپنے کانوں سے اس بیان کو سن کر میاں کریم بخش کے ۷۱۰
اظہار تحریری پر اُسی وقت اُن کے روبرو اپنی اپنی گواہیں لکھیں۔
میرے سامنے میاں کریم بخش نے مضمون میرے روبرو میاں کریم بخش صاحب نے یہ
مذکورہ صدر حرف بحرف لکھوایا۔
میر عباس علی بقلم خود
بیان تحریر کرایا جو او پر لکھا گیا ہے۔
عاجز رستم علی ڈپٹی انسپکٹر ریلوے پولیس ۱۴ جون 11
اس عاجز کے روبرو میاں کریم بخش نے یہ بیان تحریر میرے سامنے میاں کریم بخش نے یہ بیان
کرایا اور یہ مضمون بلاکمی بیشی حرف بہ حرف لکھا گیا۔ حرف بحرف تحریر کرایا۔
عبداللہ پٹواری غوث گڑھ
اله بخش بقلم خود سکنه لدهانه
میرے سامنے میاں کریم بخش نے مضمون میرے روبرو بیان مذکورہ بالا میاں کریم بخش
مذکور الصدر حرف بہ حرف لکھوایا۔
نے حرف بہ حرف لکھوایا
غلام محمد از پکھو وال بقلم خود
عطاء الرحمان ساکن دہلی
میرے روبرو میاں کریم بخش نے حرف به حرف حلفاً بیان مذکورہ بالا تحریر کرایا
عبد الحق خلف عبد السميع ساكن لدھیانہ
یه بیان میاں کریم بخش نے حلفاً میرے اس عاجز کے رو برو میاں کریم بخش نے اے
رو بر ولکھوایا ہے۔
اظہار مذکورہ بالا حلفاً لکھوایا۔
عبد القادر مدرس جمالپوره بقلم خود
سید فضل شاہ ساکن ریاست جموں
بیان بالا میری موجودگی میں حلفاً میاں کریم میرے رو برو بیان مذکوره بالا حرف به حرف
بخش سکنہ جمالپور نے لکھوایا ہے۔
میاں کریم بخش نے حلفاً لکھوایا ہے۔
کنہیا لال سیکنڈ ماسٹر راج سکول سنگرور سید عنایت علی سکنہ لودھیا نہ محلہ صوفیاں
ریاست جیند سکنه لدهانه
لدله
ازالہ اوہام حصہ دوم
میرے رو برو بیان مذکورہ بالا کی میاں کریم بخش میرے روبرو میاں کریم بخش نے بیان مذکورہ بالا
کی تصدیق کی۔ قاضی خواجہ علی بقلم خود
نے تصدیق کی۔ ناصر نواب
میاں کریم بخش نے حلفاً بیان مذکورہ بالا لکھوایا میرے روبرو یہ مضمون مسمی کریم بخش کو سنایا گیا
ہے
مولوی تاج محمد
اور اس نے تصدیق کیا۔
مراری لال کلرک نہر سر ہند ڈویژن لودہانہ
۷۱۲ میاں کریم بخش نے وہ تمام بیان جو اس کی بیان مذکورہ بالا کو میاں کریم بخش نے میرے
زبان سے لکھا گیا حلفاً تصدیق کیا۔
رو بر و تصدیق کیا۔
مولوی نصیر الدین واعظ ساکن بهولر ریاست محمد نجیب خان دفتر نهر سر ہند ڈویژن لو دھیانہ
بہاولپور حال وار دلدھا نہ
اس بیان کے بعد پھر میاں کریم بخش نے بیان کیا کہ ایک بات میں بیان کرنے سے رہ گیا۔ اور وہ یہ
ہے کہ اس مجذوب نے مجھے صاف صاف یہ بھی بتلا دیا تھا کہ اُس عیسی کا نام غلام احمد ہے۔
اب وہ گواہیاں ذیل میں لکھی جاتی ہیں جنھوں نے قسم کھا کر بیان کیا کہ در حقیقت میاں کریم بخش
ایک مرد صالح اور نیک چلن آدمی ہے جس کا کبھی کوئی جھوٹھ ثابت نہیں ہوا یہ گواہ اسی گانڈ کے یا اس کے
قریب کے رہنے والے ہیں۔
ہم حلفاً بیان کرتے ہیں کہ میاں کریم بخش ایک راستباز آدمی ہے اور صوم و صلوٰۃ کا اعلیٰ درجہ کا پابند ہے
اور ہم نے اپنی تمام عمر میں اس کی نسبت کوئی جھوٹ بات بولنے اور خلاف واقعہ بیان کرنے میں اتہام
۷۱۳ نہیں سنا بلکہ آج تک ایک گنا یا چھٹی تک کسی شخص کی نہیں توڑی۔ اور میاں گلاب شاہ بھی اس دیہہ میں
ایک مشہور مجذوب گذرا اور اس مجذوب کے انتقال کو عرصہ تخمیناً پچیس سال کا ہوا ہے۔ اس مجذوب کی اکثر
پیش از وقوع باتیں بتلائی ہوئی ہمارے روبرو پوری ہوئی ہیں۔
العبد
خیر ایتی نمبر دار جمالپور
نورالدین ولد د تا ساکن جمالپور
۲۶ جون ۱۸۸۳ ء میں اس جا اس جگہ ملازم ہوں۔ میں میاں کریم بخش نیک آدمی ہے اور پکا نمازی۔
نے میاں کریم بخش کا کوئی جھوٹ آج تک جھوٹ آج تک نہیں میں نے اپنی تمام عمر میں اس کا کوئی جھوٹ نہیں سنا
معلوم کیا اور یہ شخص اول درجہ کا پابند صوم وصلوٰۃ حلفاً بیان کیا ہے اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا
فقیر تھا اس گلاب شاہ کو تمام زن و مرد اس دیہہ اور راستباز آدمی ہے۔ اور موحد ہے۔
کے جانتے ہیں۔
د
عبدالقادر مدرس جمالپور بقلم خود
العبد
نبی بخش ارائیں سکنہ جمالپور
میاں کریم بخش سچا آدمی ہے اور پختہ نمازی ہے کریم بخش نمازی ہے اور بہت سچا آدمی ہے ﴿۷۱۴
اور نماز جمعہ کا سخت پابند اور کم گو ہے
عب
پیر محمد نمبر دار بقلم خود سکنہ جمالپور
د
اله دتا سکنہ جمالپور
او پر کا لکھا ہوا نہایت صحیح ہے اور کریم بخش نہایت کریم بخش نہایت سچا اور نیک بخت اور کم گو اور ۷۱۵
سچا آدمی ہے اور نماز روزہ اور جمعہ کبھی قضا نہیں کیا پر ہیز گار اور نمازی آدمی ہے اور سب عادتیں اس
اور کوئی جھوٹ اور افتراء کی بات اس کی نسبت
کی بہت اچھی ہیں۔ ثابت نہیں ہوئی اور بہت کم گو آدمی ہے۔
نور محمد ولد ما دا سکنه جمالپور
عب
د
روشن لال ولد قا سا نمبر دار جمال پورعمر۵۰ سال
میاں کریم بخش بہت سچا آدمی ہے اور کبھی اس کریم بخش غلام رسول کا بیٹا بہت نیک آدمی ہے
شخص نے جھوٹی گواہی نہیں دی اور نہ جھوٹ کی اور سچا ہے اور ہمیشہ جمعہ پڑھتا ہے اور کبھی اس
تہمت اس کو کسی نے میری ہوش میں لگائی ۔
عب
د
نے جھوٹھ نہیں بولا۔
خیالی ولد گورمکھ ترکھان سکنہ جمالپور کا کا ولد چوہڑ سکنہ جمالپور
کریم بخش سچا آدمی ہے اور نیک بخت ہے اور نمازی میاں کریم بخش بہت سچا اور نیک چلن آدمی ہے اور
ہے فقط اور میاں گلاب شاہ بہت اچھا مجذوب تھا۔ اس شخص نے کبھی جھوٹی شہادت نہیں دی اور نہ سنی۔
بوٹا ولد احمد بقلم پیر محمد نمبردار
د
عب
د
ہیر الال ولد دو سندھی سکنہ جمالپور بقلم خود
میاں کریم بخش بہت سچا اور بہت نیک اور نمازی میاں کریم بخش کو میں بخوبی جانتا ہوں کہ یہ شخص نیک
بخت ہے اور بہت سچا ہے ۱۸۶۲ء سے میں اس کا
ہے اور میں نے اپنی ہوش میں اس کا کوئی جھوٹھ واقف ہوں اور اس شخص کا جھوٹھ کوئی میں نے نہیں سنا
نہیں سنا۔
گلزار شاه بقلم خود
اور نہ کوئی بد چلنی اس کی سنی گئی ہے اور یہ شخص نمازی ۔
ور جمعہ پڑھنے بھی لدھیا نہ آیا کرتا ہے۔
ال
د
ہے
امیر علی ولد نبی بخش آوان ساکن لدھیانه برادر مولوی
محمد حسن صاحب رئیس اعظم بقلم خود
کریم بخش پکا نمازی ہے اور سچا اور نیک بخت اور بھی جھوٹھی شہادت اس نے نہیں دی۔
بقلم خودامان علی ولد چانن شاہ ٹھیکیدار
۷۱۶) مسمی کریم بخش بہت سچا اور پکا نمازی اور نیک چلن مسمی کریم بخش بڑا سچا آدمی اور پختہ نمازی ہے
آدمی ہے اور کبھی اس کا کوئی جھوٹھ بولنا ثابت نہیں رمضان کے روزے ہمیشہ رکھتا ہے اور بھی جمعہ
ہوا۔ اور گلاب شاہ بہت اچھا فقیر تھا۔ اور اس قضا نہیں کرتا اور کبھی اس کا جھوٹھ ثابت نہیں ہوا
ہمارے دیہہ میں بہت مدت تک رہے ہیں۔ اور نہایت نیک چلن ہے۔
ال
د
د
اکبر ولد محمد پناہ سکنہ جمالپور
بقلم غلام محمد پسر روشن ذات آوان ساکن جمالپور
میں مسمی کریم بخش کو بہت نیک بخت جانتا ہوں ۔ میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن نمازی ہے
اور سچا ہے اور یہ شخص پکا نمازی ہے۔
ال
عب
د
اور جمعہ پڑھنے والہ اور سچا آدمی ہے۔
غلام محمد نائب مدرس مدرسہ جمالپور سکنہ کھو وال نظام الدین سکنہ جمالپور بقلم خود نظام الدین
بقلم خود
۷۱۷ میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن اور نمازی میاں کریم بخش بہت اچھا اور نیک چلن آدمی ہے
اور جمعہ پڑھنے والا اور سچا آدمی ہے۔ اور اس شخص نے کبھی جھوٹی شہادت نہیں دی اور نہ سنی۔
شیرا ولد روشن گوجر از جمالپور
گوکل ولد متا با سود از جمالپور
میاں کریم بخش آدمی نمازی ہے اور بہت سچا ہے کریم بخش بہت اچھا نیک بخت آدمی ہے اور سچا
ال
اور نمازی اور پر ہیز گار ہے۔
کریم بخش ولد غلام غوث آوان از جمالپور ال
لکھا ولد سوندھا ارائیں جمالپور
کریم بخش بہت نیک بخت ہے اور سچا ہے اور کریم بخش پکا نمازی ہے اور بہت سچا آدمی ہے
اس میں جھوٹ بولنے کی عادت نہیں
اور کبھی اس نے جھوٹی گواہی نہیں دی۔
ال
ال
گنی شامل سود جمالپور یہ بقلم لنڈے
گاندھی ولد عالم گوجر چوکیدار جمالپور
کرم بخش ساکن جمالپور
پیر محمد سکنہ جمال پور اعوان
ال
روشن سقه جمالپوریه
ازالہ اوہام حصہ دوم
پیر بخش تیلی سکنہ جمالپور
خدا بخش سکنہ جمال پور اعوان
کا سوولدا کو گوجر جمال پور
ال
ال
بوٹا جھور سکنہ جمال پور
غوث ولد نبی بخش سکنہ جمال پور آوان
کا کا ولد علی بخش سکنہ جمالپور آوان
ٹھا کر داس پٹواری جمال پور
شاه محمد سکنہ جمال پور آوان
ال
فیضا ولد ما دا سکنه جمالپور آوان
علی بخش ولد لہنا سکنہ جمالپور
محمد بخش ولد روشن میشکنه جمالپور آوان
جمال شاه فقیر سکنہ جمالپور
کرم بخش ولد شمس الدین جمالپوریہ
ال
مالی سکنہ جمالپور
ال
د ۱۹
ال
شمس الدین گوجر سکنہ جمالپور
نور محمد ولد عمرا آوان سکنہ جمالپور
نہال ترکھان سکنہ جمالپور
کریم بخش ولد جیوا مو چی سکنہ جمالپور
ال
غوثو ولد بہالی آوان سکنہ جمالپور
ن
سو بھا بھگت سکنہ جمالپور
عبد الحق ولد عمرا ذات آوان جمالپوریہ
علی بخش ولد غلام رسول آوان
کریم بخش اچھا نیک بخت اور با شرع آدمی نہایت سچا
پر ہیز گار ہے
نہال نمبردار (مهر)
مکاشفہ مذکورہ بالا کی مؤید ایک رویا صالحہ ذیل میں بیان کی جاتی ہے جس کو ایک بزرگ محمد
نام خاص مکہ کے رہنے والے عربی مکی نے دیکھا ہے اور اس خواب کی مندرجہ ذیل عبارت خود
انہیں کے منہ سے نکلی ہوئی بذریعہ ان کی ایک خاص تحریر کے مجھ کو ملی ہے اور وہ یہ ہے اقول و انا
محمد ابن احمد المكي من حارة شعب عامر اني رايت في المنام في
سنة ۱۳۰۵ ان ابی قائم و انا معه فنظرت الى جانب المشرق فرئیت عیسی (۷۲۰)
عليه السلام نزل من السماء و انا اريد ان اتوضا فتوجهت الى البحر ثم
توضئت و رجعت الى ابی فقلت یا ابی ان عیسی عليه السلام قد نزل فيكف
اصلی فقال لي ابي انه نزل علی دین الاسلام و دینه دین النبي صلى الله عليه و سلم |
فصل مثل ما كنت تصلّى اولا فصليت ثم استيقظت من منامي فقلت في نفسی
لا بد انشاء الله ان ينزل عيسى عليه السلام فی حیاتی و انظر ہ بعینی یعنی میں
جو محمد ابن احمد مکی رہنے والا خاص مکہ معظمہ محلہ شعب عامر کا ہوں کہتا ہوں کہ میں نے
۱۳۰۵ ہجری میں خواب میں دیکھا کہ ایک جگہ میرا باپ کھڑا ہے اور میں اس کے ساتھ ہوں
اس وقت جو میں نے مشرق کی طرف نظر اٹھا کر دیکھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ عیسیٰ علیہ السلام آسمان
سے اُتر آیا اور میں ارادہ کر رہا ہوں کہ وضو کروں سو میں نے دریا کی طرف رخ کیا پھر وضو
کر کے اپنے باپ کی طرف چلا آیا۔ تب میں نے اپنے باپ کو کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام تو نازل
ہو گیا اب میں کس طور سے نماز پڑھوں سو میرے باپ نے مجھے کہا کہ وہ دین اسلام پر اترا ہے
﴿۲۱﴾ اور اس کا دین کوئی الگ دین نہیں بلکہ وہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی دین رکھتا ہے۔ سو تو اُسی
طرح نماز پڑھ جیسے پہلے پڑھا کرتا تھا۔ تب میں نے نماز پڑھ لی۔ پھر میری آنکھ کھل گئی اور
میں نے دل میں کہا کہ انشاء اللہ عیسی علیہ السلام میری زندگی میں اتر آئے گا اور میں اس کو اپنی
آنکھ سے دیکھ لوں گا۔
از انجمله اس عاجز کے مسیح موعود ہونے پر یہ نشان ہے کہ مسیح موعود کے ظہور کی خصوصیت
کے ساتھ یہ علامت ہے کہ دجال معہود کے خروج کے بعد نازل ہو کیونکہ یہ ایک واقعہ مسلّمہ
ہے کہ دجال معہود کے خروج کے بعد آنے والا وہی سچا مسیح ہے جو مسیح موعود کے نام سے موسوم
ہے جس کا مسلم کی حدیث میں وجہ تسمیہ مسیح ہونے کا یہ بیان کیا گیا ہے کہ وہ مومنوں کی شدت
اور محنت اور ابتلا کا غبار جو دجال کی وجہ سے اُن کے طاری حال ہوگا اُن کے چہروں سے
پونچھ دے گا یعنی دلیل اور حجت سے اُن کو غالب کر دکھائے گا ۔ سو اس لئے وہ مسیح کہلائے
گا کیونکہ مسیح پونچھنے کو کہتے ہیں جس سے مسیح مشتق ہے۔ اور ضرور ہے کہ وہ دجال معہود کے
بعد نازل ہو۔ سو یہ عاجز دجال معہود کے خروج کے بعد آیا ہے ۔ پس اس میں کچھ شک
۷۲۲ نہیں کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ دجال معہود یہی پادریوں اور عیسائی متکلموں کا گروہ ہے
جس نے زمین کو اپنے ساحرانہ کاموں سے تہ و بالا کر دیا ہے اور جو ٹھیک ٹھیک اس وقت سے
زور کے ساتھ خروج کر رہا ہے اور جو اعداد آیت اِنَّا عَلى ذَهَابٍ بِهِ تَقْدِرُونَ سے سمجھا
جاتا ہے یعنی ۱۸۵۷ء کا زمانہ تو ساتھ ہی اس عاجز کا مسیح موعود ہونا بھی ثابت ہو جائے گا۔
اور ہم پہلے بھی تحریر کر آئے ہیں کہ عیسائی واعظوں کا گروہ بلا شبہ دجال معہود ہے۔ اگر چہ ۷۲۳)
حدیثوں کے ظاہر الفاظ سے یہ مفہوم ہوتا ہے کہ دجال ایک خاص آدمی ہے جو ایک آنکھ
سے کانا اور دوسری بھی عیب دار ہے لیکن چونکہ یہ حدیثیں جو پیشگوئیوں کی قسم سے ہیں
مکاشفات کی نوع میں سے ہیں جن پر موافق سنت اللہ کے استعارہ اور مجاز غالب ۷۲۴)
ہوتا ہے جیسا کہ ملا علی قاری نے بھی لکھا ہے اور جن کے معنے سلف صالح ہمیشہ استعارہ
کے طور پر لیتے رہے ہیں۔ اس لئے بوجہ قرائن قو یہ ہم دجال کے لفظ سے صرف ایک شخص
ہی مراد نہیں لے سکتے ۔ رؤیا اور مکاشفہ میں اسی طرح سنت اللہ واقع ہے کہ بعض اوقات
ایک شخص نظر آتا ہے اور اس سے مراد ایک گروہ ہوتا ہے جیسا کہ ہمارے نبی صلی اللہ ۷۲۵)
علیہ وسلم کے عہد عہد مبارک مبار میں ایک شخص نے ایک عرب کے بادشاہ کو خواب میں دیکھا تھا
تو آپ نے فرمایا تھا کہ اس سے مراد ملک عرب ہے جو ایک گروہ ہے ۔ اور اس
ہمارے بیان پر یہ قرینہ شاہد ناطق ہے کہ دجال در حقیقت لغت کی رو سے اسم جنس ہے
}
آیت إِنَّا عَلَى ذَهَابِ بِهِ لَقْدِرُونَ میں ۱۸۵۷ء کی طرف اشارہ ہے جس میں ۷۲۲
ہندوستان میں ایک مفسدہ عظیم ہو کر آثار باقیہ اسلامی سلطنت کے ملک ہند سے نا پدید ہو گئے
تھے کیونکہ اس آیت کے اعداد بحساب جمل ۱۲۷۴ ہیں اور ۱۲۷۴ کے زمانہ کو جب عیسوی تاریخ
میں دیکھنا چاہیں تو ۱۸۵۷ء ہوتا ہے۔ سو در حقیقت ضعف اسلام کا زمانہ ابتدائی یہی ۱۸۵۷ء ہے
جس کی نسبت خدائے تعالیٰ آیت موصوفہ بالا میں فرماتا ہے کہ جب وہ زمانہ آئے گا تو قرآن
زمین پر سے اٹھایا جائے گا۔ سوایسا ہی ۱۸۵۷ء میں مسلمانوں کی حالت ہوگئی تھی کہ بجز بد چلنی
اور فسق و فجور کے اسلام کے رئیسوں کو اور کچھ یاد نہ تھا جس کا اثر عوام پر بھی بہت پڑ گیا تھ تھا
انہیں ایام میں انہوں نے ایک ناجائز اور ناگوار طریقہ سے سرکار انگریزی سے باوجود نمک خوار ۷۲۳
اور رعیت ہونے کے مقابلہ کیا۔ حالانکہ ایسا مقابلہ اور ایسا جہادان کے لئے شرعاً جائز نہ تھا
المؤمنون : ١٩
۷۲۶) جس سے ایسے لوگ مراد ہیں جو کذاب ہوں۔ چنانچہ قاموس میں یہی معنے لکھے ہیں کہ دجال
اس گروہ کو کہتے ہیں کہ جو باطل کو حق کے ساتھ ملانے والا اور زمین کو نجس کرنے والا ہو۔ اور
مشكوة كتاب الفتن میں مسلم کی ایک حدیث لکھی ہے جس میں دجال کے ایک گروہ ہونے کی
طرف صریح اشارہ کیا گیا ہے۔
۷۲۷) اب جاننا چاہیے کہ دجال معہود کی بڑی علامتیں حدیثوں میں دیکھی ہیں۔
(1) آدم کی پیدائش سے قیامت کے دن تک کوئی فتنہ دجال کے فتنے سے بڑھ کر نہیں یعنی
جس قدر دین اسلام کے تخریب کے لئے فتنہ اندازی اس سے ظہور میں آنے والی ہے اور کسی
سے ابتداد نیا سے قیامت کے وقت تک ظہور میں نہیں آئے گی ۔ صحیح مسلم ۔
(۲) دجال کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عالم کشف اور رویا میں دیکھا کہ دہنی آنکھ سے وہ
۷۲۸ کانا ہے اور دوسری آنکھ بھی عیب سے خالی نہیں یعنی دینی بصیرت اُن کو بکلی نہیں دی گئی اور
تحصیل دنیا کی وجوہ بھی حلال اور طیب نہیں ۔ بخاری اور مسلم ۔
کیونکہ وہ اس گورنمنٹ کی رعیت اور ان کے زیر سایہ تھے اور رعیت کا اس گورنمنٹ کے مقابل پر
سر اٹھانا جس کی وہ رعیت ہے اور جس کے زیر سایہ امن اور آزادگی سے زندگی بسر کرتی ہے سخت
حرام اور معصیت کبیرہ اور ایک نہایت مکر وہ بدکاری ہے۔ جب ہم ۱۸۵۷ء کی سوانح کو دیکھتے
ہیں اور اس زمانہ کے مولویوں کے فتووں پر نظر ڈالتے ہیں ؟ ہیں جنہوں نے عام طور پر مہریں لگا دی
تھیں جو انگریزوں کو قتل کر دینا چاہیے تو ہم بحر ندامت میں ڈوب جاتے ہیں کہ یہ کیسے مولوی تھے
اور کیسے اُن کے فتوے تھے جن میں نہ رحم تھا نہ عقل تھی نہ اخلاق نہ انصاف۔ ان لوگوں نے چوروں
اور قزاقوں اور حرامیوں کی طرح اپنی محسن گورنمنٹ پر حملہ کرنا شروع کیا اور اس کا نام جہاد رکھا۔
ننھے ننھے بچوں اور بے گناہ عورتوں کو قتل کیا اور نہایت بے رحمی سے انہیں پانی تک نہ دیا۔ کیا یہ
حقیقی اسلام تھا یا یہودیوں کی خصلت تھی۔ کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے اپنی کتاب میں
ایسے جہاد کا کسی جگہ حکم دیا ہے۔ پس اس حکیم علیم کا قرآن کریم میں یہ بیان فرمانا کہ ۱۸۵۷ء میں
میرا کلام آسمان پر اُٹھایا جائے گا یہی معنے رکھتا ہے کہ مسلمان اس پر عمل نہیں کریں گے جیسا کہ
(۳) دجال کے ساتھ بعض اسباب تنعم اور آسائش جنت کی طرح ہوں گے اور بعض اسباب
محنت اور بلا کے آگ یعنی دوزخ کی طرح ہوں گے (بخاری و مسلم ) جس قدر عیسائی قوم نے
تنعم کے اسباب نئے سے نئے ایجاد کئے ہیں اور جو دوسری راہوں سے محنت اور بلا اور فقر اور
فاقہ بھی اُن کے بعض انتظامات کی وجہ سے دلیس کے لوگوں کو پکڑتا جاتا ہے اگر یہ دونوں
حالتیں بہشت اور دوزخ کے نمونے نہیں ہیں تو اور کیا ہے۔
(۴) دجال کے بعض دن برس کی طرح ہوں گے اور بعض دن مہینہ کی طرح اور بعض دن ہفتہ
کی طرح مگر یہ نہیں کہ دنوں میں فرق ہوگا بلکہ اُس کے دن اپنی مقدار میں ایسے ہی ہوں گے
جیسے تمہارے۔ مسلم ۔
(۵) دجال کے گدھے کا اس قدر جسم ہو گا کہ اس کے ایک کان سے دوسرے کان تک ستر باغ
کا فاصلہ ہوگا ۔ لیکن ظاہر ہے کہ اس جسامت کی گدھی خدائے تعالیٰ نے پیدا نہیں کی تا امید کی
جائے کہ ان کی اولاد سے یہ گدھا ہوگا۔
بفيه حاشیه
مسلمانوں نے ایسا ہی کیا ۔ خدائے تعالیٰ پر یہ الزام لگانا کہ ایسے جہاد اور ایسی لڑائیاں اس کے
حکم سے کی تھیں یہ دوسرا گناہ ہے۔ کیا خدائے تعالیٰ ہمیں یہی شریعت سکھلاتا ہے کہ ہم نیکی کی ۷۲۵
جگہ بدی کریں ۔ اور اپنی محسن گورنمنٹ کے احسانات کا اس کو یہ صلہ دیں کہ اُن کی قوم کے صغر سن
بچوں کو نہایت بے رحمی سے سے قتل کریں اور ان کی محبوبہ بیویوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالیں۔ بلا شبہ ہم
یہ داغ مسلمانوں خاص کر اپنے کا ا خاص کر اپنے اکثر مولویوں کی پیشانی سے دھو نہیں سکتے کہ وہ ۵۷ء میں
مذہب کے پردہ میں ایسے گناہ عظیم کے مرتکب ہوئے جس کی ہم کسی قوم کی تو اریخ میں نظیر نہیں
دیکھتے اور نہ صرف اسی قدر بلکہ انہوں نے اور بھی ایسے بُرے کام کئے جو صرف وحشی حیوانات
کی عادات ہیں نہ انسانوں کی خصلتیں۔ انہوں نے نہ سمجھا کہ اگر اُن کے ساتھ یہ سلوک
کیا جائے کہ ایک ممنون منت اُن کا اُن کے بچوں کو مار دے اور ان کی عورتوں کے ٹکڑے
ٹکڑے کرے تو اُس وقت اُن کے دل میں کیا کیا خیال پیدا ہو گا ۔ باوجود اس کے یہ مولوی ۷۲۶)
لوگ اس بات کی شیخی مارتے ہیں کہ ہم بڑے متقی ہیں ۔ میں نہیں جانتا کہ نفاق سے زندگی