تفسیر سورة الفاتحة
کرامات الصادقین, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ونوق وكلاب وذياب ونمور بھیڑیئے اور چیتے ہیں ۔ ہیں ۔ اس نے کچھ مخلوق کو
وجعل لبعض مخلوقه سمعا تو کان اور آنکھیں دی ہیں ۔ بعض کو بہرا
وبصرا وخلق بعضهم صُمًّا پیدا کیا ہے اور اور بعض کو اندھا بنایا ہے پس کس
ہے۔
وجعل بعضهم عمين فلای جاندار کو یہ حق ہے کہ وہ کھڑا ہو اور اپنے
حيوان حق أن يقوم ويخاصم رب سے جھگڑا کرے کہ اُس نے اُسے اِس
ربه أنه لم خلقه كذا ولم يخلقه طرح کیوں پیدا کیا ؟ اور اُس طرح کیوں
كذا۔ نعم كتب الله علی پیدا نہیں کیا ؟ ہاں اللہ تعالیٰ نے کتا بیں بھیجنے
نفسه حق العباد بعد إنزال اور تبشير وانذار مکمل کرنے کے بعد خود اپنے
الكتب وتبليغ الوعد والوعيد او پر بندوں کا حق قرار دے لیا ہے ۔ اور
وبشر بجزاء العاملين فمن اس نے عمل کرنے والوں کو مناسب جزا کی
تبع كتابه ونبيه ونهى النفس بشارت دی ہے۔ پس جو شخص اس کی کتاب
عن الهوى فإن الجنة هي اور اس کے نبی کی پیروی کرے اور اپنے
المأوى ومن عصى ربه نفس کو گری ہوئی خواہشات سے روکے
وأحكامه وأبي فسيكون رکھے تو يقيناً جنت ہی اس کا ٹھکا نہ ہے لیکن جو
من المعذبين۔ فلما كان شخص اپنے رب اور اس کے احکام کی
ملاك الأمر الوعد والوعيد نافرمانی اور انکار کرے تو وہ ضرور سزا یافتہ
لا العدل العتيد الذي كان ہو گا ۔ پس جبکہ وعدہ وعید پر ہی جزا کا مدار
واجبـــا عــلــى الـلـه الوحيد ہے نہ کہ کسی خود ساختہ عدل پر جو خدائے
انهدم من هذا الأصول وحید پر لازم قرار دیا جائے تو اس اصول
المنيف الممرد الذي بناه
عیسائیوں کے اوہام سے تعمیر کردہ بلند
النصارى من أوهامهم۔ فثبت و بالا عمارت دھڑام سے گر جاتی ہے ۔ پس
ثابت ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر
أن إيجاب العدل الحقيقي
سے
عـلـى الـلـه تـعـالـی خیال فاسد عدل حقیقی واجب ٹھہرانا ایک فاسد خیال اور
ومتاع كاسد لا يقبله إلا من کھوٹی جنس ہے ۔ جسے جاہلوں کے سوا اور
كان من الجاهلين۔ ومن هنا کوئی قبول نہیں کر سکتا۔ اس ( بحث ) سے
نجد أن بناء عقيدة الكفارة ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کفارہ کے عقیدہ کی بنیاد
على عدل الله بناء فاسد علی خدا تعالیٰ کے عدل پر رکھنا بناء فاسد علی الفاسد
فاسد فتدبر فيه فإنه يكفيك ہے ۔ پس اس بارہ میں خوب غور کرو کیونکہ اگر تم
لكسر صليب النصارى إن كنت مناظرین اسلام میں سے ہو تو نصاری کی صلیب کو
من المناظرين۔ واسم هذه الصفة توڑنے کے لئے یہی چیز تمہارے لئے کافی ہے۔
في كتاب الله تعالى رحيمية كما خدا تعالیٰ کی کتاب میں اس صفت کا نام رحیمیت
قال الله تعالى في كتابه العزیز ہے ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب عزیز
وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا وقال میں فرمایا ہے ۔ وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا لا
وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ فهذا اور پھر فرمایا ۔ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ پر
الفيضان لا يتوجه إلا إلى يه فيضان صرف اس کے مستحق کی طرف ہی رُخ
المستحق ولا يطلب إلا عامِلا کرتا ہے اور صرف عمل کرنے والوں کا ہی متلاشی
وهذا هو الفرق بين الرحمانية ہے۔ رحمانیت اور رحیمیت میں یہی فرق ہے اور
والرحيمية والقرآن مملو من قرآن کریم اس فرق کی مثالوں سے بھرا پڑا
نظائره ولكن كفاك هذا القدر ہے ۔ لیکن اس جگہ اتنا بیان ہی کافی ہے اگر تم
إن كنت من العاقلين۔
عقلمندوں میں سے ہو۔
القسم الرابع من الفيضان فیضان کی چوتھی قسم وہ فیضان ہے جسے ہم ۷۴)
فيضان نسميه فيضانًا أخص فيضانِ اَخَصٌ یا مالکیت کے مظہر تام کے نام
ے اور وہ مومنوں پر بار بار رحم کرنے والا ہے۔ ( الاحزاب : ۴۴)
اور اللہ بہت بخشنے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے۔ (البقرة : ۲۱۹)
ومظهرًا تامًا للمالكية وهو سے پکارتے ہیں اور وہ فیوض میں سب سے بڑا،
أكبر الفيوض وأعلاها وأرفعها سب سے اعلیٰ ، سب سے بلند ، جامع ، سب سے
وأتمها وأكملها ومنتهاها زیاده مکمل اور فیوض کا منتہی ہے۔ اور تمام جہانوں
وثمرة أشجار العالمين و کے درختوں کا پھل بھی ۔ اور اللہ تعالیٰ کی طرف
لا يظهر إلا بعد هدم عمارات سے اس فیضان کا ظہور کامل اس حقیر اور صغیر عالم
هذا العالم الحقير الصغیر کی عمارتوں کے مسمار ہونے ، اس کے کھنڈروں
ودروس أطلاله و آثاره و اور نشانات کے مٹ جانے، اس کے رنگ و
شحوب سحنته ونضوب روپ کے متغیر ہو جانے اور اس کے رخساروں کی
ماء وجنته وأفول نجمه آب و تاب زائل ہو جانے اور سب غروب
كالمغربين۔ وهو عالم ہونے والوں کی طرح اس کے ستارہ کے غروب
لطيف دقت أسرارہ و کثرت ہو جانے کے بعد ہوتا ہے۔ اور مالکیت ایک
أنـــواره يحار فيها فهم لطيف عالم ہے۔ جس کے اسرار نہایت دقیق ہیں
المتفكرين۔ وإن قلت لم قال اور اس کے انوار بہت زیادہ ہیں۔ اس میں غور وفکر
الله تعالى في هذا المقام کرنے والوں کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اور اگر
مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ وما قال تم پوچھو کہ اس جگہ اللہ تعالیٰ نے ملِكِ يَوْمِ
عادل يوم الدين۔ فاعلم الدِّينِ کیوں کہا اور عَادِلِ يَوْمِ الدِّينِ
أن السر في ذلك أن العدل ( کیوں ) نہیں کہا تو واضح ہو کہ اس میں بھید یہ ہے
لا يتحقق إلا بعد تحقق کہ عدل کا تصور اس وقت تک نہیں ہو سکتا جب
الحقوق وليس لأحد من تک حقوق کو تسلیم نہ کر لیا جائے اور جہانوں کے
حق على الله رب العالمین پروردگار خدا پر تو کسی کا کوئی حق نہیں اور آخرت کی
ونجاة الآخرة موهبة من نجات خدا تعالیٰ کی طرف سے ان لوگوں کے لئے
الله تعالىی للذین آمنوا به محض ایک عطیہ ہے جو اس پر ایمان لائے اور
وسارعوا إلى امتثاله وتقبل جنہوں نے اس کی اطاعت کرنے اور اس کے
أحكامه وعبادته و معرفته احکام کو قبول کرنے ، اس کی عبادت کو بجالانے
بسرعة معجبة كأنهم كانوا اور اس کی معرفت حاصل کرنے کے لئے حیران کن
في نجاء حركاتهم ومسائح تیزی سے قدم بڑھایا گویا وہ اپنی حرکات کی
غدواتهم وروحاتهم ممتطين | تیزی میں اور صبح و شام کے سفروں میں تیز رفتار
على هوجاءَ شِمِلَّةٍ و اور تیز گام اُونٹنیوں پر سوار تھے اور گو وہ اطاعت
نُوقٍ مُشْمَعِلَّةٍ وإن لم يُتِمّوا کے معاملہ کو پورے کمال تک نہ پہنچا سکے اور نہ
أمر الإطاعة وما عبدوا عبادت کا پورا حق ادا کر سکے ہوں اور نہ ہی
حق العبادة وما عرفوا حق معرفت کی حقیقت کو پوری طرح پاسکے ہوں لیکن
المعرفة ولكن كانوا ان باتوں کے حصول کے شدید خواہشمند رہے
عليها حريصين۔ وكذلك ہوں ۔ اور اسی طرح وہ لوگ جنہوں نے اپنے
الذين عصوا ربهم وإن رب کی نافرمانی کی۔ اگر چہ ان کی بدبختی اپنی انتہا
لم تبلغ شقوتهم مداها کو نہیں پہنچی لیکن وہ اس ( بد بختی ) کی طرف تیزی
ولكن كانوا إليها مسارعين
سے بڑھتے رہے، بُرے عمل کرتے رہے اور
وكانوا يعملون السيئات بدی کرنے پر اپنی جرات میں ترقی کرتے گئے
ويزيدون في جرائاتهم اور وہ بدی کے کاموں سے ) رُکنے والے نہ
وما كانوا من المنتهين تھے۔ پس (ایسے لوگوں میں سے ) ہر شخص اپنی
فكل يرى ما كان في نيته اپنی نیت کے مطابق اللہ تعالیٰ کی رحمت یا اس کا
رحمة من الله أو قهرا فمن قہر دیکھے گا ۔ پس جس نے اپنا رُخ اُدھر پھیرا
ناوَحَ مَهَبَّ نسيم الرحمة جدھر سے نسیم رحمت آ رہی ہو تو وہ ضرور رحمت
فسيجد حظا منها خالدًا سے اپنا حصہ پائے گا ۔ اور اس میں رہتا چلا
فيها ومن قابل صراصر جائے گا ۔ اور جو قہر کی تند ہواؤں کی زد میں
القهر فسيقع في صدماتها آگیا تو وہ ضرور ان کے تھپیڑے کھائے گا اور یہ
وما هذا إلا المالكية لا العدل مالكيت ہی ہے عدل نہیں جو حقوق کا مقتضی
الذي يقتضى الحقوق فتدبر ہوتا ہے ۔ پس تم خوب غور کرو اور دیکھو کہیں
ولا تكن من الغافلين۔
غافلوں میں شامل نہ ہو جانا ۔
واعلم أن في ترتيب هذه واضح ہو کہ ان صفات الہیہ کی ترتیب میں ایک
الصفات بلاغة أخرى نريد اور بلاغت پائی جاتی ہے جسے ہم (یہاں) بیان
أن نذكرها لتكتحل من کرنا چاہتے ہیں۔ تا صاحب بصیرت لوگوں ( کی
كحل المتبصرين۔ وهو أن بينائى) كے سُرمہ سے آپ کی آنکھیں بھی روشن
الآيات التي رضع الله بعدها ہوں اور وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان صفات کے
كلها مقسومة على تلك معا بعد جو آیات سجائی ہیں وہ انہیں صفات پر منقسم
۷۵ الصفات برعاية المحاذاة ہیں۔ ہر آیت مذکورہ صفات کی ترتیب کے لحاظ سے
ووضع بعضها تحت بعض بالمقابل اور مشابہ واقع ہونے کے اس صفت سے
كطبقات السماوات والأرضين متعلق ہے اور ایک صفت کے تحت ایک آیت لائی
وتفصيله أنه تعالى ذكر أولا گئی ہے جیسے کہ آسمانوں اور زمینوں کے طبقات اوپر
ذاته وصفاته بترتيب يوجد تلے ہیں۔ اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ پہلے خدا تعالیٰ
في الـعـالـمـيـن۔ ثم ذكر کل نے اپنی ذات اور صفات کا اسی ترتیب کے ساتھ
مـا هـو يناسب البشرية بترتيب ذکر کیا جو کائنات عالم میں پائی جاتی ہے۔ پھر ان تمام
يُشاهد في قانون الله امور کو جو بشریت کے مناسب حال ہیں اسی ترتیب
ومع ذلك جعل كل صفة کے ساتھ بیان کیا جو خدائی قانون میں نظر آتی
بشرية تحت صفةٍ إلهية ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی اس نے ہر بشری صفت کو
وجعل لكل صفة إنسانية ایک الہی صفت کے تحت رکھ دیا۔ اور ہر انسانی
مشربًا وسُقيا من صفةٍ إلهية صفت کے لئے ایک صفت الہیہ کو گھاٹ اور پینے کا
③
تستفيض منها وأرى التقابل مقام قرار دیا جس سے وہ مستفیض ہو۔ خدا تعالیٰ
بينهما بترتيب وضعى يوجد نے ان آیات میں پائی جانے والی وضعی ترتیب کا
في الآيات فتبارک الله آپس میں تقابل دکھایا ہے پس بڑا ہی بابرکت
أحسن المرتبين۔ وتشريحه ہے اللہ تعالیٰ جو بہترین ترتیب دینے والا
التام أن الصفات مع اسم ہے۔ اس مضمون کی مکمل تشریح یوں ہے کہ یہ
الذات خمسة أبحر قد تقدّم صفات اللہ تعالیٰ کے ) اسم ذات سمیت پانچ
ذكرها في صدر السورة سمندر ہیں۔ جن کا ذکر اس سورت کے شروع
أعنى الله ورب العالمین میں آیا ہے یعنی الله رَبِّ الْعَالَمِين ۔
والرحمن والرحيم الرَّحْمَانِ الرَّحیم اور مَالِكِ يَوْمِ
و مالك يوم الدين۔ فجعل الدين - پھر اللہ تعالیٰ نے ان کی تعداد کے مطابق
الله كمثلها خمسة من المغترفات ان (سمندروں ) سے مستفیض ہونے والے ما بعد
مما ذكر من بعد وقابل الخمسة پانچ جملوں کا ذکر کیا ہے۔ اور ان پانچ کو ان پانچ
بالخمسة وكل واحد من کے مقابل پر رکھا ہے۔ اور ان فیض یاب ہونے
المغترفات يشرب من ماء والوں میں سے ہر ایک ایسی صفت کے منبع سے
صفة تشابهه وتناوحه وتأخذ مستفیض ہوتا ہے جو اس کے مشابہ اور اس کے
مما احتوت على معان تسر مقابل ہے۔ اور اس سے وہ مطالب اخذ کرتا ہے جن
العارفين۔ مثلا أولها بحر پر وہ صفت حاوی ہے اور جو عارفوں کو بے حد
اسم الله تعالى وتغترف منه پسندیدہ ہیں۔ مثلاً ان میں سے سب سے پہلا اللہ
جملةُ إِيَّاكَ نَعْبُدُ التي (اسم ذات) کا سمندر ہے۔اس کے مقابل ایاک
حدته وصارت كالمحاذین نَعْبُدُ کا جملہ ہے جو مقابل میں رکھی جانے والی اشیاء
وحقيقة التعبد تعظیم المعبود کی طرح ہو کر فیض حاصل کرتا ہے۔ اور پوری
بالتذلل التام والاحتذاء انکساری سے معبود کی تعظیم کرنا اور اس کے نمونہ کو
بمثاله والانصباغ بصبغه اختیار کرنا۔ اس کے رنگ سے رنگین ہونا اور فانی
والخروج من النفس والأنانية في الله لوگوں کی طرح نفسانیت اور انانیت سے
كالفانين۔ وسرُّه أن العبد الگ ہو جانا عبادت کی حقیقت ہے۔ اس میں راز
قد خُلق کالمريض والعلیل یہ ہے کہ انسان کو بیمار اور روگی اور پیاسے کے مثل
والعطشان وشفاؤه و تسکین پیدا کیا گیا ہے۔ اور اس کی شفا، اس کی پیاس کی
غلته وإرواء كبدہ فی تسکین اور اس کے جگر کی سیرابی اللہ تعالیٰ کی
ماء عبادت الله فلا يبرأ عبادت کے پانی سے ہوتی ہے۔ وہ تبھی صحت مند
و لا يرتوى إلا إذا يَثْنِی اور سیراب ہو سکتا ہے۔ جب وہ اللہ کی طرف اپنا
إليـه انــصـبــابــه ويُفرط صبابه رُخ موڑ لیتا ہے اور اس کے ساتھ اپنے عشق کو
ويسعى إليه كالمستسقين۔ بڑھاتا ہے اور وہ اس ( معبود حقیقی ) کی طرف پانی
ولا يطهر قريحته ولا يلبد کے طالبوں کی طرح دوڑتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے
عجاجته ولا يُحلّى مُجاجَتَه ذکر کے سوا کوئی چیز نہ تو اس کی فطرت کو پاک کر
إلا ذكر الله ألا بذكر الله سکتی ہے نہ اس کے غبار خاطر کو مجتمع کر سکتی ہے۔
تطمئن قلوب الذین یعبدون اور نہ اس کے منہ کا ذائقہ شیریں بنا سکتی ہے۔
الله و يأتونه مسلمین سنو! اللہ تعالیٰ کے ذکر سے ان ہی لوگوں کے دل
ففي آية إِيَّاكَ نَعْبُدُ مطمئن ہوتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے
إقرار لمعبودية الله الذي ہیں اور اس کے حضور فرمانبردار بن کر آتے ہیں ۔
هو مستجمع بجميع پس آیت مبارکہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں اللہ تعالیٰ
صفات الكاملية ولذلک کی معبودیت کا اع ریت کا اعتراف ہے جو مجمع جمیع صفاتِ
وقعت هذه الجملة تحت کاملہ ہے اور اسی لئے یہ جملہ (إِيَّاكَ نَعْبُدُ )
جملة الحَمْدُ للهِ فانظر الْحَمْدُ لِلہ کے جملہ کے تحت ہے۔ پس تو غور
کر ! اگر تو غور کرنے والوں میں سے ہے۔
إن كنت من الناظرين۔
وثانيها بحرُ رَبِّ الْعَالَمِينَ ان میں سے دوسرارَبُّ الْعَالَمِينَ کا سمندر
وتغترف منها جملةُ إِيَّاكَ ہے۔ اور اس سے إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کا جملہ
نَسْتَعِينُ۔ فإن العبد إذا مستفیض ہوتا ہے کیونکہ بندہ جب یہ بات سنتا ۷۶
سمع أن الله يُربّی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کی پرورش کرتا ہے
العالمين كلها وما من اور ایسا کوئی عالم نہیں جس کا وہ مرتی نہ ہو اور وہ
عالم إلا هو مربيه ورأى ( بنده) اپنے نفس کو بدی کا حکم دینے والا دیکھتا
نفسه أمارة بالسوء ہے تو وہ گریہ وزاری کرتا ہے اور مجبور ہو کر اس
فتضرع واضطر والتجأ کے دروازہ کی طرف پناہ ڈھونڈتا ہے۔ اس
إلى بابه وتعلق بأهدابه کے دامن سے لپٹ جاتا ہے اور اس کے
و دخل فــــــي مـــآدبه آداب کا لحاظ رکھتے ہوئے اس کی ( روحانی )
برعاية آدابه لیدر که ضیافت گاہ میں داخل ہو جاتا ہے تا وہ (پاک
بالربوبية ويحسن إليه ذات ) اپنی ربوبیت سے اس کی دستگیری کرے
وهو خيــر الــمــحسنین اور اس پر احسان فرمائے اور وہ بہترین احسان
فإن الربوبية صفة کرنے والا ہے۔ پس ربوبیت ایک ایسی صفت
تعطى كل شيء خَلْقَه ہے جو ہر چیز کو اس کے وجود کے مناسب حال
المطلوب لوجوده ولا يغادره خلق عطا کرتی ہے۔ اور اس کو ناقص حالت میں
كالناقصين۔
نہیں رہنے دیتی۔
وثالثها بحر اسم الرَّحْمنِ ان میں سے تیسرا الرحمن کا سمندر ہے
وتغترف منه جملةُ اهْدِنَا اور اس سے اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کا جملہ
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ليكون العبد سیراب ہوتا ہے تا انسان ہدایت اور رحمت پانے
من المهتدين المرحومين۔ فإن والوں میں ہو جائے کیونکہ صفت رحمانیت ہر اُس
الرحمانية تُعطى كل ما يحتاج وجود کو جو صفت ربوبیت سے تربیت پا چکا ہے وہ
إليه الوجود الذي رُبِّي مِن صفة سب کچھ مہیا کرتی ہے جس کی اسے حاجت ہو۔
الربوبية فهذه الصفة تجعل پس یہ صفت تمام وسائل کو رحم پانے والے کے
الأسباب موافقة للمرحوم۔ وأثر موافق بنا دیتی ہے اور ربوبیت کا نتیجہ وجود کو کامل
الربوبية تسوية الوجود و تخلیقه قوی دینا اور ایسے طور پر پیدا کرنا ہے جو اس کے
كما يليق وينبغى وأثر هذه الصفة لائق حال اور مناسب ہے۔ اسی صفت کا اثر یہ ہے
أنها تكسى ذلك الوجود لباسًا کہ یہ ہر وجود کو اس کے عیوب کو چھپا دینے والا
يوارى سوأته وتهب له زينته لباس پہناتی ہے۔ اُسے زینت عطا کرتی ہے۔
وتكحل عينه وتغسل وجهه اس کی آنکھوں میں سرمہ لگاتی ہے۔ اس کے چہرہ
وتعطى له فرسا للركوب وتريه کو دھوتی ہے۔ اس کو سواری کے لئے گھوڑا دیتی
طرق الفارسين۔ ومرتبتها بعد ہے۔ اور اس کو شاہسواروں کے طریق بتاتی ہے
الربوبية وهي تعطى كل شىء اور صفت ( رحمانیت کا درجہ ربوبیت کے بعد
مطلوب وجوده و تجعله من ہے وہ ہر چیز کو اس کے وجود کا مطلوب عطا کر کے
الموفقين۔
اسے توفیق یافتہ لوگوں میں سے بنا دیتی ہے۔
ورابعها بحر اسم الرَّحِيمِ ان میں سے چوتھا صفت الرَّحِيمِ کا
وتغترف منه جملةُ صِرَاطَ الَّذِينَ سمندر ہے اور اس سے صِرَاطَ الَّذِينَ
أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ ليكون العبد من أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کا جملہ مستفیض ہوتا ہے تا
المنعمين المخصوصين۔ فإن بنده خاص انعام یافتہ لوگوں میں شامل ہو جائے ۔
الرحيمية صفة مُدْنِيةٌ إلى كيونكہ رحیمیت ایسی صفت ہے جو ان انعامات
الإنعامات الخاصة التي لا خاصہ تک پہنچا دیتی ہے جن میں فرمانبردار لوگوں کا
شريك فيها للمطيعين۔ وإن كان کوئی شریک نہیں ہوتا۔ گو (اللہ تعالیٰ کا) عام
الإنعام العام محيطة بكل شيء انعام انسانوں سے لے کر سانپوں، اژدہاؤں
من الناس إلى الأفاعي والتنين تک کو اپنے احاطہ میں لئے ہوئے ہے ۔
وخامسها بحرُ مَالِكِ يَوْمِ ان میں سے پانچواں سمندر ملک
الدين وتغترف منه جملةُ يَوْمِ الدِّينِ ( کی صفت ) ہے ۔ اور
غَيْرِ المَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ اس سے غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ
ولا الضالين۔ فإن غضب الله وَلَا الضَّالِّينَ کا جملہ مستفیض ہوتا ہے کیونکہ
وتركه في الضلالة لا تظهر خدا تعالیٰ کے غضب اور اس کے انسان
حقيقته على الناس علی کو ضلالت اور گمراہی میں چھوڑ دینے کی
وجه الكامل إلا في يوم حقیقت لوگوں پر مکمل طور پر جزا اور سزا کے دن
المجازات الذي يجاليهم ہی ظاہر ہوگی ۔ جس دن اللہ تعالیٰ اپنے غضب
الله فيه بغضبه وإنعامه اور انعام کے ساتھ اُن پر جلوہ آراء ہوگا ۔ اور
ويـجـالـحـهـم بتذليله وإكرامه ان کو اپنی طرف سے ذلّت دے کر یا عزت
ويُجلّى عن نفسه إلى حدّ دے کر ظاہر کر دے گا۔ اور اس حد تک اپنے
جلی کمثله و تراءی آپ کو ظاہر کر دے گا کہ اس طرح کبھی اپنے
السابقون كفرس مُجلّی وجود کو ظاہر نہیں کیا ہوگا ۔ اور (خدا کی راہ
ما
وتـــراء ت الجالية بغيهم ميں ) سبقت لے جانے والے یوں دکھائی دیں ﴿۷۷﴾
المبين۔ وفيه يعلم الذين گے جیسے میدان میں آگے بڑھا ہوا گھوڑا اور
كفروا أنهم كانوا مورد گناہگار اپنی کھلی کھلی گمراہی میں نظر آئیں گے۔
غضب الله وكانوا قوما اور اس دن کافروں پر واضح ہو جائے گا کہ وہ
عمين۔ ومن كان في هذه در حقيقت غضب الہی کے مورد تھے اور اندھی قوم
أعمى فهو في الآخرة تھے اور جو اس دن دنیا میں اندھا رہے اندھا رہے گا گا وہ آخرت
أعمى ولكن على هذه الدنيا میں بھی اندھا ہوگا ۔ لیکن اس دنیا کی نابینائی مخفی
مخفي ويتبين فی یوم الدین ہے اور جزا سزا کے دن وہ ظاہر ہو جائے گی ۔ پس
فالذين أبوا وما تبعوا هدى جن لوگوں نے انکار کیا اور ہمارے رسول کی
رسولنا ونور كتابنا و كانوا ہدایت اور ہماری کتاب ( قرآن کریم ) کے نور
لطواغيتهم متبعین فسوف کی پیروی نہ کی اور اپنے باطل معبودوں کی اتباع
يرون غضب الله وتغيظ کرتے رہے وہ ضرور اللہ تعالیٰ کے غضب کو
النار وزفيرها ويرون دیکھیں گے۔ اور جہنم کے جوش اور اس کی
ظلمتهم وضلالتهم بالأعين خوفناک آواز کو سنیں گے۔ اور اپنی گمراہی اور
ويجدون أنفسهم كالطالع كجروى كو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے۔ اپنے
الأعور ويدخلون جهنم آپ کو لنگڑے کانے جیسے پائیں گے۔ اور جہنم
خالدين فيها وما كان لهم میں داخل ہوں گے۔ جہاں وہ لمبا عرصہ رہیں
أحد من الشافعين ۔ وفی گے اور ان کا کوئی شفیع نہیں ہوگا ۔اس آیت میں
الآية إشارة إلى أن اسم اس بات کی طرف بھی اشارہ ہے کہ (خدا کا )
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ذو الجهتين اسم ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ دو پہلوؤں والا
يُضل من يشاء ويهدى ہے۔ وہ جسے چاہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور جسے
من يشاء فاسألوه أن يجعلكم چاہے ہدایت دیتا ہے۔ پس تم دعا کرو کہ وہ
من المهتدين۔
تمہیں ہدایت یافتہ بنا دے ۔
هذا ما أردنا من بيان بعض یہی وہ امر ہے جس کو ہم بیان کرنا چاہتے تھے۔
نكات هذه الآية ولطائفها الأدبية یعنی اس آیت کے بعض نکات اور ادبی لطائف کو
التي هي للناظرين كالآيات جو دیکھنے والوں کے لئے روشن نشانوں کی طرح
وبلاغتها الرائعة المبتكرة ہیں۔ اور اس کی حیران کن اچھوتی اور خوب آراستہ
المحبّرة المحتوية على محاسن بلاغت کو جو کنایات کی خوبیوں ، حکمت کے موتیوں
الكنايات مع درر حكمية اور دقائق الہیہ کے نادر معارف پر حاوی ہے۔ تم
ومعارف نادرة من دقائق اس بیان کی نظیر نہ تو پہلے لوگوں میں اور نہ بعد میں
الإلهيات فلا تجد نظیر ها فی آنے والے لوگوں میں دیکھو گے۔ بلاشبہ اس کی
الأولين والآخرين۔ فلا شك أن عمده ادبی باتیں بے نظیر فضیلت کی حامل ہیں اور
ملح أدبها بارعة وقَدَمَها على اس كا قدم علوم کے پہاڑوں سے بھی اونچا ہے اور
أعلام العلوم فارعة وهي يُصبی وہ عارفوں کے دلوں کو موہ لیتی ہے۔ اب تو نے ان
☆
قلوب العارفين ۔ وقد علمت پانچ سمندروں کی ترتیب کو معلوم کر لیا ہے۔ جو ایک
ترتيب خمسة أبحر التي تجرى دوسرے کے پیچھے جاری ہیں ۔ پس تو اسے قبول کر
بعضها تلو بعض فتسلمه و کن اور شکر گزاروں میں سے ہو جا اور اگر تو فیض
من الشاكرين۔ وأما ترتیب یافتگان میں سے ہے تو فیض حاصل کرنے والے
المغترفات فتعرفه بترتیب جملوں کی ترتیب کو تو ان کے سمندروں کی ترتیب
أبحرها إن كنت من المغترفين۔ سے پہچان لے گا۔
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
قدم الله عز وجل قوله إِيَّاكَ خدائے عزوجل نے جملہ إِيَّاكَ نَعْبُدُ کو جملہ
نَعْبُدُ على قوله إِيَّاكَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ سے پہلے رکھا ہے اور اس میں
نَسْتَعِينُ إشارةً إلى تفضلاته (بندہ کے) توفیق مانگنے سے بھی پہلے اس
الرحمانية من قبل الاستعانة ( ذاتِ باری) کی (صفت) رحمانیت کے فیوض
فكأن العبد يشكر ربه کی طرف اشارہ ہے گویا کہ بندہ اپنے رب کا شکر ادا
ويقول يا رب إني أشكرك کرتا ہے اور کہتا ہے۔ اے میرے پروردگار میں
على نعمائك التي أعطيتني تیری ان نعمتوں پر تیرا شکر ادا کرتا ہوں جو تو نے
من قبل دعائى و مسألتی میری دعا میری درخواست، میرے عمل، میری
و عملی و جهدی و استعانتی کوشش اور میری استعانت سے پیشتر اپنی ربوبیت
بالربوبية والرحمانية التي اور رحمانیت کے فیض سے جو سائلین کے سوالوں پر
سبقت سُؤل السائلين ثم بھی سبقت رکھتی ہیں، تو نے مجھے عطا کر رکھی ہیں۔ ۷۸
أطلب منك قوة وصلاحًا پھر میں تجھ سے ہی ( ہر قسم کی ) قوت، راستی ،
غالباً سہو کا تب ہے ۔ ” تُصبى “ ہونا چاہیے۔ (ناشر) ۲۵۷