تفسیر سورة الفاتحة

کرامات الصادقین, حصہ 4

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وفلاحا وفوزا ومقاصد خوشحالی اور کامیابی اور اُن مقاصد کے حاصل
التي لا تُعطى إلا بعد ہونے کے لئے التجا کرتا ہوں جو درخواست
الطلب والاستعانة والدعاء کرنے ، مدد مانگنے اور دعا کرنے پر ہی عطا کی جاتی
وأنت خير المعطين۔ و ہیں اور تو بہترین عطا کرنے والا ہے۔ اور ان
في هذه الآيات حث آیات میں ان نعمتوں پر شکر کرنے کی ترغیب ہے
على شكر ما تُعطى جو تجھے دی جاتی ہیں اور جن چیزوں کی تجھے تمنا ہو
والدعاء بالصبر فيما ان کے لئے صبر کے ساتھ دعا کرنے اور کامل اور
تتمنى وفرط اللهج اعلیٰ چیزوں کی طرف شوق بڑھانے کی ترغیب
إلى ما هو أتم وأعلى ہے) تا تم بھی مستقل شکر کرنے والوں اور
لتكون من الشاكرین صبر کرنے والوں میں شامل ہو جاؤ۔ پھر ان
الصابرين۔ وفيها حَةٌ (آیات) میں ترغیب دی گئی ہے۔ بندے کے
على نفى الحول والقوة اپنی طرف ہمت اور قوت کی نسبت کی نفی کرنے کی
والاستطراح بين يدى اور (اس سے ) آس لگا کر اور امید رکھ کر ہمیشہ
سبحانه مترقبا منتظرًا سوال، دعا، عاجزی اور حمد کرتے ہوئے (اپنے
مديما للسؤال والدعاء آپ کو اللہ سبحانہ کے سامنے ڈال دینے کی
والتضرع والثناء والافتقار اور خوف اور امید کے ساتھ اس شیر خوار بچہ کی مانند
مع الخوف والرجاء كالطفل جو دایہ کی گود میں ہو (اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ
الرضيع في يد الظئر و کا محتاج سمجھنے کی اور تمام مخلوق سے اور زمین کی
الموت عن الخلق وعن سب چیزوں سے موت (یعنی پوری لاتعلقی)
كل ما هو في الأرضین کی ترغیب ہے۔ اسی طرح ان (آیات)
وفيها حث على إقرار و میں اس امر کا اقرار اور اعتراف کرنے کی ترغیب
اعتراف بأننا الضعفاء لا نعبدك دلائی گئی ہے کہ ہم تو بہت کمزور ہیں۔ تیری دی

إلا بك ولا نتحسس منگ ہوئی توفیق کے بغیر تیری عبادت نہیں کر سکتے اور
إلا بعونك ۔ بك نعمل تیری مدد کے بغیر ہم ۔ تجھے تلاش نہیں کر سکتے ۔ ہم
وبك نتحرك وإليك تیری مدد سے کام کرتے ہیں اور تیری مدد سے
نسعى كالثواكل متحرقین حرکت کرتے ہیں اور ہم ان عورتوں کی طرح جو
وكالعشاق متلظين۔ وفيها اپنے بچوں کی موت کے غم میں گھل رہی ہوتی ہیں
حث على الخروج من اور ان عاشقوں کی طرح جو محبت میں جل رہے
الاختيال والزهو والاعتصام ہوتے ہیں سوزاں و بریاں تیری طرف دوڑتے
بقوة الله تعالی و حوله ہیں۔ پھر ان آیات میں کبر اور غرور کو چھوڑنے کی نیز
عند اعتياص الأمور و معاملات کے پیچیدہ ہونے اور مشکلات کے گھیر
هجوم المشكلات والدخول لینے پر محض اللہ تعالیٰ کی طرف سے ملنے والی)
في المنكسرين۔ كأنه تعالی طاقت اور قوت پر بھروسہ کرنے کی اور منکسر المزاج
شأنه يقول يا عباد احسبوا لوگوں میں شامل ہونے کی ترغیب ہے گویا کہ
أنفسكم كالميتين وبالله الله تعالی فرماتا ہے۔اے میرے بندو! اپنے
اعتضدوا كل حين۔ فلا يَزْدَهِ آپ کو مُردوں کی طرح سمجھو اور ہر وقت
الشاب منكم بقوته و اللہ تعالیٰ سے قوت حاصل کرو ۔ پس تم میں
لا يتخصر الشيخ بهراوته سے نہ کوئی جوان اپنی قوت پر اترائے اور نہ
ولا يفرح الكيس بدهائه کوئی بوڑھا اپنی لاٹھی پر بھروسہ کرے اور نہ
کوئی عقلمند اپنی عقل پر ناز کرے اور نہ کوئی فقیہ
علمه وجودة فهمه وذكائه اپنے علم کی صحت اور اپنی سمجھ اور اپنی دانائی کی
ولا يتكئ الملهم على إلهامه عمدگی پر اعتبار کرے اور نہ کوئی ملہم اپنے الہام
و كشفه و خلوص دعائه یا اپنے کشف یا اپنی دُعاؤں کے خلوص پر تکیہ
فإن الله يفعل ما يشاء کرے کیونکہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے جس کو
ولا يثق الفقيه بصحة

ويطرد
د من يشاء ويدخل چاہے دھتکار دیتا ہے اور جس کو چاہے اپنے خاص
من يشاء في المخصوصين
بندوں میں داخل کر لیتا ہے۔ اور إِيَّاكَ
وفي جملة إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ نَسْتَعِينُ میں نفسِ امارہ کی شرانگیزی کی شدت
کی طرف اشارہ ہے جو نیکیوں سے یوں بھاگتا
إشارة إلى عظمة شر
ہے۔ جیسے ان سدھی اونٹنی سوار کو اپنے اوپر بٹھانے
النفس الأمارة التي تسعى
سے بھاگتی ہے ۔ یا وہ ایک اژدہا کی طرح ہے
كالعشارة فكأنها أفعى شرها
جس کا شہر بہت بڑھ گیا ہے کہ جب وہ ڈسے تو
قد طم فجعل كل سليم
ہر ڈسے ہوئے کو بوسیدہ ہڈی کی طرح بنا دے
کعـظـم إذا رم وتراها تنفث اور تو دیکھ رہا ہے کہ وہ زہر پھونک رہا ہے یا وہ
السم أو هي ضرغام ما ينكل شیر ( کی طرح) ہے کہ اگر حملہ کرے تو پیچھے نہیں
إن هم ولا حول و لا قوة ہتا۔ کوئی طاقت، قوت، کمائی اور اندوختہ
ولا كسب ولا لم إلا بالله ) کارآمد ) نہیں سوائے اس خدا تعالیٰ کی مدد
الذي هو يرجم الشياطين۔ کے جو شیطانوں کو ہلاک کرتا ہے۔
وفي تقديم نَعْبُدُ على اور نَعْبُدُ کو نَسْتَعِينُ سے پہلے رکھنے میں اور
نَسْتَعِينُ نكات أخرى فنكتب بھی کئی نکات ہیں جنہیں ہم ان لوگوں کے لئے
للذين هم مشغوفون بآیات یہاں لکھتے ہیں جو سارنگیوں کی رُوں ڑوں پر نہیں
بلکہ قرآنی آیات مثانی (سورۃ فاتحہ ) سے شغف
المثاني لا برنات المثاني
ويسعون إليها شائقين۔ وهي أن
رکھتے ہیں ۔ اور مشتاقوں کی طرح ان کی طرف لپکتے
ہیں اور وہ (نکات ) یہ ہیں کہ خدائے عز وجل
الله عزوجل يعلم عباده دعاءً فيه اپنے بندوں کو ایک ایسی دعا سکھاتا ہے جس میں
سعادتهم فيقول يا عبادِ سلونی ان کی خوش بختی ہے اور کہتا ہے اے میرے بندو! مجھ
بالانكسار والعبودية وقولوا ربنا سے عاجزی اور عبودیت کے ساتھ سوال کرو اور کہو

إياك نعبد ولكن بالمعاناة اے ہمارے رب ! إِيَّاكَ نَعْبُدُ ( ہم تیری
والتكلف والتحشم وتفرقة هي عبادت کرتے ہیں ) لیکن بڑی ریاضت ،
الخاطر وتمويهات الخنّاس تكليف ، شرمساری ، پریشان خیالی اور شیطانی
وسوسه اندازی اور خشک افکار اور تباہ کن
وبالروية الناضبة والأوهام
اوہام اور تاریک خیالات کے ساتھ جو
الناصبة والخيالات المظلمة سیلاب کے گدلے پانی کی مانند ہیں یا رات
كماء مُكدّر من سيل أو کو لکڑیاں اکٹھا کرنے والے کی طرح ہیں اور
كـــــاطــب ليل وإن نتبع إلا ہم صرف گمان کی پیروی کر رہے ہیں ۔ ہمیں
ظنا وما نحن بمستيقنين۔ یقین حاصل نہیں ۔ (اور پھر ) وَإِيَّاكَ
وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ يعنى نَسْتَعِينُ کہو۔ یعنی ہم تجھ سے ہی مدد مانگتے
نستعينك للذوق والشوق ہیں ذوق ، شوق ، حضور قلب ، بھر پور ایمان
والحضور والإيمان الموفور ( ملنے ) کے لئے، روحانی طور پر ( تیرے
والتلبية الروحانية والسرور احكام پر لبیک کہنے (کے لئے) سرور
اور نور ( کے لئے ) اور معارف کے زیورات
اور مسرت کے لباسوں کے ساتھ دل کو
آراستہ کرنے کے لئے ( تجھ سے ہی مدد طلب
کرتے ہیں ) تاہم تیرے فضل کے ساتھ یقین
کے میدانوں میں سبقت لے جانے والے بن
جائیں اور اپنے مقاصد کی انتہا کو پہنچ جائیں
بحار الحقائق متوردين۔ اور حقائق کے سمندروں پر وارد ہو جائیں ۔
وفي قوله تعالى إِيَّاكَ نَعْبُدُ تنبيه پھر اللہ تعالیٰ کے الفاظ إِيَّاكَ نَعْبُدُ میں
آخر وهو أنه يرغب فيه ایک اور اشارہ ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ
والنور ولتوشيح القلب بحلى
المعارف وحلل الحبور لنكون
بفضلك من سباقين في
عرصات اليقين وإلى منتهى
المآرب واصلين و في

تلبية المطيع ۔ فكأن العباد
يقولون ربنا إنا لا نألوا في
المجاهدات وفی امتثالك
وابتغاء المرضاة ولكن
عباده إلى أن يبذلوا فی اس (آیت) میں اپنے بندوں کو اس بات کی
مطاوعته جهد المستطيع ترغیب دیتا ہے کہ وہ اس کی اطاعت میں
انتہائی ہمت اور کوشش خرچ کریں اور اطاعت ويقوموا ملبين في كل حين
گزاروں کی طرح ہر وقت لبیک
لبیک کہتے ہوئے (اس کے حضور ) کھڑے
رہیں گویا کہ یہ بندے یہ کہہ رہے ہیں کہ اے
ہمارے رب ! ہم مجاہدات ت کرنے، تیرے
احکام کے بجالانے اور تیری خوشنودی چاہنے
نستعینک و نستکفی بک میں کوئی کوتا ہی نہیں کر رہے لیکن ہم تجھ سے ہی
الافتنان بالعُجب والرياء مدد چاہتے ہیں اور تُعجب اور ریا میں مبتلا ہونے
ونستوهب منك توفیقا سے تیری پناہ مانگتے ہیں اور ہم تجھ سے ایسی
قائدًا إلى الرشد والرضاء توفیق طلب کرتے ہیں جو ہدایت اور تیری
وإنا ثابتون علی طاعتک خوشنودی کی طرف لے جانے والی ہو اور ہم
و عبادتک فاكتبنا في تیری اطاعت اور تیری عبادت پر ثابت قدم
المطاوعين۔ وهنا إشارة ہیں ۔ پس تو ہمیں اپنے اطاعت گزار بندوں
میں لکھ لے۔ اور یہاں ایک اور اشارہ بھی
أخرى وهي أن العبد يقول
يا رب إنا خصصناك
ہے اور وہ یہ کہ بندہ کہتا ہے کہ اے میرے
رب ! ہم نے تجھے معبودیت کے ساتھ
بمعبودیتک و آثرناک مخصوص کر رکھا ہے اور تیرے سوا جو کچھ بھی
علی کل ما سواک
ہے اس پر تجھے ترجیح دی ہے پس ہم تیری
فلا نعبد شيئا إلا وجهك ذات کے سوا اور کسی چیز کی عبادت نہیں کرتے
وإنا من الموحدين۔ اور ہم موحدین میں سے ہیں ۔ اس آیت

واختار عز وجل لفظ المتكلّم میں خدائے عزوجل نے متكلّم مع الغير
مع الغير إشارة إلى أن ( جمع متکلم) کا صیغہ اس امر کی طرف اشارہ کرنے
کے لئے اختیار فرمایا ہے کہ یہ دعا تمام بھائیوں کے
الدعاء لجميع الإخوان
لئے ہے نہ صرف دعا کرنے والے کی اپنی ذات کے
لا لنفس الداعي وحث فيه
على مسالمة المسلمين
لئے اور اس میں اللہ نے مسلمانوں کو باہمی
مصالحت، اتحاد اور دوستی کی ترغیب دی ہے اور یہ کہ دعا
واتحادهم و و دادهم و علی کرنے والا اپنے آپ کو اپنے بھائی کی خیر خواہی کے
أن يعنــو الـداعـي نفسه لنصح لئے اسی طرح مشقت میں ڈالے جیسا کہ وہ اپنی
أخيــه كـمـا يـعـنـو لنصح ذاتـه ذات کی خیر خواہی کے لئے اپنے آپ کو مشقت میں
ڈالتا ہے۔ اور اس کی (یعنی اپنے بھائی کی) ويهتم ويقلق لحاجاته
ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے ایسا ہی اہتمام
كما يهتم ويقلق لنفسه و
کرے اور بے چین ہو جیسے اپنے لئے اہتمام کرتا
لا يفرق بينه وبين أخيه اور بے چین ہوتا ہے۔اور وہ اپنے اور اپنے بھائی
ويكون له بكل القلب من کے درمیان کوئی فرق نہ کرے۔ اور پورے دل سے
الناصحين فكأنه تعالی اس کا خیر خواہ بن جائے گویا اللہ تعالی تاکیدی حکم ۸۰﴾
يوصى ويقول يا عبادِ تَهادُوا دیتا ہے اور فرماتا ہے اے میرے بندو! بھائیوں
بالدعاء تهادى الإخوان اور محبوں کے (ایک دوسرے کو تحائف دینے کی
طرح دعا کا تحفہ دیا کرو اور اپنی دعاؤں کا دائرہ وسیع والمحبين۔ وتناثثوا دعواتكم
کرو اور اپنی نیتوں میں وسعت پیدا کرو یعنی اپنے
وتبالشوا نياتكم وكونوا في
نیک ارادوں میں (اپنے بھائیوں کے لئے
المحبة كالإخوان والآباء بھی گنجائش پیدا کرو اور باہم محبت کرنے میں
والبنين۔
بھائیوں ، باپوں اور بیٹوں کی طرح بن جاؤ۔

اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
هذا الدعاء رد على قول یہ دعا ان لوگوں کے خیال کی تردید ہے جو
الذين يقولون إن القلم قد کہتے ہیں کہ جو کچھ ہونے والا ہے اُس کو لکھ کر قلم
جف بما هو كائن فلا فائدة خشک ہو چکا ہے۔ پس اب دعا کا کوئی فائدہ
في الدعاء فالله تبارک نہیں ۔ سو اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں کو قبولیت
وتعالى يبشر عبادہ بقبول دعا کی بشارت دیتا ہے۔ گویا وہ کہتا ہے کہ اے
الدعاء فكأنه يقول يا عباد میرے بندو ! تم مجھ سے دعا کرو۔ میں تمہاری دعا
ادعوني أستجب لكم۔ وإن قبول کروں گا ۔ اور دعا میں یقیناً تاثیریں اور
في الدعاء تأثيرات وتبديلات ( قضاء و قدر کو ) بدلنے کی طاقتیں ہیں اور مقبول
والدعاء المقبول يدخل الداعي دعا، دعا کرنے والے کو انعام یافتہ گروہ میں
في المنعمين ۔ و في الآية إشارة داخل کر دیتی ہے۔ اس آیت میں اُن علامتوں
إلى علامات تعرف بها کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جن سے اصطفاء کے
قبولية الدعاء على طريق طریق پر قبولیت دعا کی شناخت ہوتی ہے اور اس
الاصطفاء وإيماء إلى آثار میں مقبولین کے آثار کی طرف بھی اشارہ ہے
المقبلين۔ لأن الإنسان إذا کیونکہ انسان جب خداے رحمان سے محبت کرتا
أحب الرحمن وقوى الإيمان ہے اور اپنے ایمان کو پختہ کر لیتا ہے تب وہی حقیقی
فذالك الإنسان وإن كان انسان ہوتا ہے اور اگر چہ اُسے اپنی دعاوں کی
على حسن اعتقاد في أمر قبولیت کے بارہ میں پہلے بھی حسن اعتقاد
استجابة دعواته ولكن ہو لیکن صرف اعتقاد عین الیقین کی طرح

الاعتقاد ليس كعین الیقین نہیں ہو سکتا کیونکہ سنی سنائی بات مشاہدہ کی
وليس الخبر كالمعاينة طرح نہیں ہوتی اور آنکھیں رکھنے والوں
ولا يستوى حال أولى الأبصار اور اندھوں کی حالت یکساں نہیں ہوتی ۔
والعمين - بل من يُدرب بلکہ جس شخص کو دعاوں کی قبولیت کا پورا تجربہ
باستجابة الدعوات حق التدرب ہو اور اس کے ساتھ ہی مشاہدات بھی ہو
وكان معه أثر من المشاهدات چکے ہوں ایسے شخص کو دعاؤں کی قبولیت میں
فلا يبقى له شك ولا ریب کوئی شک و شبہ نہیں رہ سکتا اور جو لوگ اس
في قبولية الأدعية۔ والذين بارہ میں شک کرتے ہیں اس کا سبب اُن کی
يشكون فيها فسببه حرمانهم قبولیت دعا کے حِصّہ سے محرومی، اپنے
من ذلك الحظ ثم قله پروردگار کی طرف اُن کی توجہ کی کمی اور اس
التفاتهم إلى ربهم وابتلائهم سلسله اسباب میں اُن کا اُلجھ جانا ہے جو
بسلسلة أسباب توجد فی واقعات فطرت اور مظاہرِ قدرت میں پائے
واقعات الفطرة وظهورات جاتے ہیں ۔ پس اُن کی نگاہیں ان موجودہ
القدرة فما ترقتُ أعينهم مادى اسباب سے جو آنکھوں کے سامنے
فوق الأسباب المادية
ہوں او پر نہیں اُٹھتیں ۔ لہذا وہ اُن تمام
الموجودة أمام الأعين أمور كو مستبعد خیال کرتے ہیں جن پر اُن کی
فاستبعدوا ما لم تُحط بها عقلیں حاوی نہ ہوسکیں اور وہ اور وہ ہدایت پانے
آراؤهم وما كانوا مهتدين۔
والے نہیں ہوتے ۔
وفي هذه السورة نكات شتى اور اس سورۃ میں متعدد نکات ہیں ۔ ہم ان
نريد أن نكتب بعضها ومنها أن ميں سے بعض کو تحریر میں لانا چاہتے ہیں۔ ان میں
الفاتحة سبع آيات أولها سے ایک یہ ہے کہ سورۃ فاتحہ کی سات آیات ہیں جن
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وآخرها میں سے پہلی آیت الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ

غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔ ہے اور آخری غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ
وفي الآية الأولى بيان بدء الخلق وَلَا الضَّالِّينَ ہے۔ پہلی آیت میں ابتداء آفرینش
وفي الأخرى إشارة إلى قوم تقوم کا بیان ہے اور آخری آیت میں اشارہ اس قوم
القيامة عليهم وعلى أمثالهم من اور یہود و نصاریٰ میں سے ان جیسوں کی طرف
اليهود والمتنصرين۔ وفي تعيين ہے جن پر قیامت برپا ہوگی ۔ اور سات آیات
سبع آية إشارة إلى أن عمر الدنيا معین کرنے میں یہ اشارہ ہے کہ دنیا کی عمر سات
سبعة كما أن أيام أسبوعنا سبعة ۔ ہے۔ جیسا کہ ہمارے ہفتے کے سات دن ہیں
وما ندرى حقيقة السبعة علی اور اس سات کے عدد کی حقیقت پورے طور پر
وجه التحقيق أهى آلاف کالافنا ہمیں معلوم نہیں کہ وہ ہمارے ہزار سالوں کی
أو غير ذلك ولكنا نعلم أنه ما طرح هزار سال ہیں یا کچھ اور ۔ البتہ ہم یہ
بقى من السبعة إلا واحدًا وقد جانتے ہیں کہ ان سات میں سے صرف ایک باقی
أراد الله تصرفات جديدة بعد ہے اور یہ کہ ان کے گذر جانے کے بعد اللہ نے
انقضائها فيهلك القرون الأولى نئے نئے تصرفات کا ارادہ فرمایا ہے۔ تب (اللہ )
عند اختتامها ويخلق الآخرين۔ ان کے اختتام پر قرونِ اولیٰ کو ہلاک کر دے گا اور
وفي الآية السادسة یعنی صِرَاطَ آخرین کو پیدا فرمائے گا۔ اور چھٹی آیت
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
نكتة أخرى وهي أن آدم قد میں ایک اور نکتہ ہے اور وہ یہ کہ آدم چھٹے روز
خُلق في يوم السادس و انعم پیدا کئے گئے اور ان پر انعام فرمایا گیا اور ان میں
عليه ونفخ فيه روح الحياة في جمعہ کے دن عصر کے بعد زندگی کی روح پھونکی
الجمعة بعد العصر و کذلک گئی ۔ اسی طرح چھٹے ہزار میں ایک عظیم انسان
يُخلق رجل في الألف السادس | پیدا کیا جائے گا جو ان لوگوں کا آدم ہے جنہوں
وهو آدم قوم أضاعوا إيمانهم نے اپنے ایمان کو ضائع کر دیا۔ سو وہ آئے گا

فيجيء ويُحيى قلوبهم ويهب اور ان کے دلوں کو زندہ کرے گا اور انہیں بالکل
لهم عرفانا غضًا طريا ويجعلهم تازہ بتازه عرفان عطا کرے گا اور انہیں ان کی
بعد نومهم من المستيقظين۔ غفلت کی نیند سے بیدار کرے گا۔
وفي آية اهْدِنَا الصِّرَاطَ آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
الْمُسْتَقِيمَ إشارة وحث علی میں صحیح معرفت کی دعا کے لئے اشارہ اور ترغیب
دعاء صحة المعرفة كأنه يُعلّمنا ہے گویا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تعلیم دیتے ہوئے فرماتا
ويقول ادعوا الله أن يريكم ہے کہ تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ اپنی صفات
کی ماہیت تمہیں دکھائے اور تمہیں شکر گزار صفاته كما هي ويجعلكم من
الشاكرين لأن الأمم الأولى
ماضلوا إلا بعد كونهم عُميًا
بندوں میں سے بناوے کیونکہ پہلی قو میں
اللہ تعالیٰ کی صفات ، اُس کے انعامات اور اس
في معرفة صفات الله تعالی کی خوشنودی کی معرفت سے اندھا ہونے کے
بعد ہی گمراہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی
وإنعاماته ومرضاته فكانوا
يُفانون الأيام فيما يزيد
الآثام فحل غضب الله
کے دن ایسے اعمال میں ضائع کر دیئے جن
اعمال نے اُنہیں گناہوں میں اور بھی آگے بڑھا
دیا۔ پس اُن پر خدا کا غضب نازل ہوا اور اُن پر
عليهم فضربت عليهم الذلة خواری مسلط کر دی گئی اور وہ ہلاک ہونے
وكانوا من الهالكين۔ وإليه والوں میں شامل ہو گئے ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے
أشار الله تعالى في قوله کلام غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ میں اس کی
غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ و سياق طرف اشارہ فرمایا ہے ۔ سیاق کلام سے معلوم
كـلامــه يـعـلــم أن غضب الله ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا غضب انہی لوگوں کا رُخ
لا يتوجه إلا إلى قوم أنعم الله کرتا ہے جن پر اس غضب سے پہلے اللہ تعالیٰ
عليهم من قبل الغضب فالمراد نے انعام کئے ہوں ۔ پس اس آیت میں

من الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ فِي الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ سے مراد وہ لوگ ہیں
الآية قوم عصوا في نعماء جنہوں نے ان نعمتوں اور برکتوں کے
و آلاء رزقهم اللــــه خـاصـة بارے میں جو اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر انہیں
واتبعوا الشهوات ونسوا عطا فرمائی تھیں اس (کے احکام ) کی نافرمانی
المنعم وحقه و کانوا من کی اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور انعام
الكافرين۔ وأما الضالون فهم کرنے والے خدا اور اس کے حق کو بھول گئے
قوم أرادوا أن يسلكوا اور ناشکروں میں شامل ہو گئے ۔ اسی طرح
مسلک الصواب ولكن ضالين سے وہ لوگ مراد ہیں جنہوں نے صحیح
لم يكن معهم من العلوم رستہ چلنے کا ارادہ تو کیا لیکن صحیح علوم ، روشن
الصادقة والمعارف المنيرة
اور حقیقی معارف اور محفوظ رکھنے والی اور
الحقة والأدعية العاصمة
توفیق بخشنے والی دعا ئیں اُن کے شامل حال
الموفقة بل غلبت عليهم نہ ہوئیں ۔ بلکہ اُن پر تو ہمات غالب آ گئے
خیالات وهمية فركنوا إليها اور وہ ان کی طرف جھک گئے ۔ ( اپنے صحیح )
وجهلوا طريقهم وأخطأوا راستوں سے بھٹک گئے اور سچے مشرب کو
مشربهم من الحق فضلوا بھول گئے ۔ پس وہ گمراہ ہو گئے اور انہوں
وما سرحوا أفكارهم في نے اپنے افکار کو واضح اور کھلی سچائی کی
کے
مراعي الحق المبين۔ والعجب چراگاہوں میں نہیں چھوڑا ۔ اور ان
افکار، ان کی عقلوں اور نظروں پر تعجب
من أفكارهم وعقولهم
و أنظارهم أنهم جوزوا علی ہے کہ انہوں نے خدا تعالیٰ اور اس کی
الله وعلى خـلـقـه مـا يأبى منه
مخلوق پر وہ کچھ جائز قرار دیدیا جس کو
الفطرة الصحيحة والإشراقات فطرتِ صحیحہ اور قلبی انوار ہرگز قبول نہیں
القلبية ولم يعلموا أن الشرائع کرتے ۔ وہ نہیں جانتیکہ شریعتیں (دراصل)

تخدم الطبائع والطبيب معين طبائع کی بطور علاج) خدمت کرتی ہیں اور
للطبيعة لا منازع لها فيا حسرةً طبيب طبیعت کا معاون ہوتا ہے نہ کہ اس کا
عليهم ما ألهاهم عن صراط مخالف ۔ پس افسوس ہے کہ یہ لوگ صادقوں کی ۸۲
الصادقين!۔
راہ سے کتنے غافل ہیں ۔
وفي هذه السورة يُعلّم اس سورت میں اللہ تعالیٰ اپنے فرمانبردار
الله تعالى عبادہ المسلمین بندوں کو تعلیم دیتے ہوئے فرماتا ہے کہ اے
فكأنه يقول يا عباد إنكم میرے بندو ! تم نے یہود و نصاری کو دیکھ لیا
رأيتم اليهود والنصارى فاجتنبوا ہے۔ پس تم ان جیسے اعمال کرنے سے
شبه أعمالهم واعتصموا بحبل اجتناب کرو اور دعا اور استعانت کے طریق
الدعاء والاستعانة ولا تنسوا کو مضبوطی سے پکڑو اور یہود کی طرح اللہ تعالیٰ
نعماء الله كاليهود فيحل کی نعمتوں کو نہ بھولو ۔ ورنہ تم پر خدا تعالیٰ کا
عليكم غضبه ولا تتركوا العلوم غضب نازل ہوگا ۔ نیز تم سچے علوم اور دعا
الصادقة والدعاء ولا تهنوا کو ترک نہ کرو اور ہدایت کی تلاش میں
من طلب الهداية كالنصاری عیسائیوں کی طرح سستی نہ کرو ورنہ تم بھی
فتكونوا من الضالين۔ وحث گمراہوں میں شامل ہو جاؤ گے ۔ اور اس
على طلب الهداية إشارةً نے طلب ہدایت کی ترغیب یہ اشارہ
إلى أن الثبات على الهداية کرتے ہوئے دی کہ ہدایت پر ثابت
لا يكون إلا بدوام الدعاء قدمی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا اور گریہ
والتضرع في حضرة الله۔ وزاری میں دوام کے بغیر ممکن نہیں ۔
ومع ذلك إشارة إلى مزید برآں اس طرف بھی اشارہ ہے کہ
أن الهداية أمر من لديه ہدایت ایک ایسا امر ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف
والعبد لا يهتدى أبدًا من غير سے ہی ملتا ہے اور جب تک کہ خدا تعالیٰ خود

·

آج 10 میں سے 10 باقی