تفسیر سورة الفاتحة
کرامات الصادقین, حصہ 5
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
أن يهديه الله ويُدخله بندہ کی رہنمائی نہ کرے اور اسے ہدایت یافتہ
في المهديين۔ و إشارة لوگوں میں داخل نہ کر دے وہ ہرگز ہدایت نہیں
إلى أن الهداية غير متناهية پاسکتا۔ پھر اس (امر کی ) طرف بھی اشارہ ہے
وترقى النفوس إليها بسلّم کہ ہدایت کی کوئی انتہاء نہیں اور انسان دعاؤں
الدعوات و من ترک الدعاء کی سیڑھی کے ذریعہ ہی اس تک پہنچ سکتے ہیں اور
فأضاع سلمه فإنما الحرى جس شخص نے دعا کو چھوڑ دیا اس نے اپنی سیٹڑھی
بالاهتداء من كان رَطْبَ کھو دی ۔ یقیناً ہدایت پانے کے قابل وہی ہے
اللسان بالدعاء و ذکر جس کی زبان ذکر الہی اور دعا سے تر رہے اور وہ
ربه وكان عليه من المداومین اس پر دوام اختیار کرنے والوں میں سے ہو اور
ومن ترك الدعاء وادعی جس کسی نے بھی دعا کو چھوڑ کر ہدایت یافتہ ہونے
الاهتداء فعسى أن يتزين كا دعویٰ کیا تو قریب ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے
للناس بما ليس فيه ويقع ایسی چیزوں سے اپنے آپ کو آراستہ ظاہر کرے
في هوة الشرك والرياء جو اس میں نہیں ( پائی جاتیں ) اور وہ شرک اور
ويخرج من جماعة ریا کاری کے گڑھے میں گر جائے اور مخلصوں کی
جماعت سے نکل جائے اور مخلص بندہ دن بدن
ترقی کرتا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ مخلص ( بفتح لام
المخلصين۔ والمخلص
يترقى يوما فيوما حتى
يصير مخلصًا بفتح اللام بمعنی چنیدہ بن جاتا ہے اور (باری تعالیٰ)
وتهب له العناية سِرًّا کی عنایت اسے ایک ایسا راز عطا کرتی ہے جو
يكون بين الله وبينه صرف خدا اور اس کے درمیان ہی ہوتا ہے اور وہ
ويدخل في المحبوبين محبوبوں کے زمرہ میں داخل ہو جاتا اور مقبول
ويتنزل منزلة المقبولين بندوں کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے اور بندہ ایمان
والعبد لا يبلغ حقيقة الإيمان کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتا جب تک کہ وہ
من غير أن يفهم حقيقة اخلاص کی حقیقت کو سمجھ نہ لے اور اس پر قائم نہ
الإخلاص ويقوم عليها ہو جائے (اسی طرح وہ ) مخلص نہیں بن سکتا جس
ولا يكون مخلصا وعنده کے نزدیک زمین میں ایسی چیز موجود ہو جس پر
على وجه الأرض شيء يتكأ بھروسہ کرتا ہو یا وہ اس سے ڈرتا ہو یا اسے منجملہ
عـلـيـه أو يـخــافـه أو يحسبه من دوسرے مددگاروں کے گمان کرتا ہو۔ کوئی شخص
الناصرين۔ ولا ينجو أحد نفس کی ہلاکتوں اور شرارتوں سے نجات حاصل
من غوائل النفس وشرورها نہیں کر سکتا جب تک اس کے اخلاص کی وجہ سے
إلا بعد أن يتقبله الله الله تعالیٰ اسے قبول نہ کر لے اور اپنے فضل،
بإخلاصه ويعصمه بفضله طاقت اور قوت سے اس کی حفاظت نہ کرے اور
وحوله وقوته ويذيقه من اسے روحانی لوگوں کی شراب نہ چکھائے کیونکہ وہ
شراب الروحانيين لأنها يعنى نفس امارہ ) پلید ہے اور وہ اپنی پلیدی میں
خبيثة وقد انتهت إلى غاية انتہا کو پہنچا ہوا ہے اور ہلاکت خیز اور گمراہ کن بُری
الخبث وصارت منشأ الأهوية خواہشات کے نشو و نما پانے کا محل ہے۔ پس
المضلة الردية المُردِية فعَلَّم اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو یہ تعلیم دی ہے کہ وہ
الله تعالى عباده أن يفروا دعائیں کرتے ہوئے اور اس (نفس) کی
إليه بالدعاء عائدا من بُرائیوں اور آفات سے پناہ مانگتے ہوئے اس
شرورها و دواهيها ليدخلهم (خدا تعالى ) کی طرف دوڑے چلے آئیں تا کہ
في زمر المحفوظين۔ وإن وہ انہیں محفوظ لوگوں کے گروہ میں داخل کر
مثل جذبات النفس کمثل لے ۔ یقین جانیں کہ نفس کے جذبات کی مثال
الحميات الحادة فكما تیز بخاروں کی مانند ہے۔ پس جس طرح ان
تجد عند تلك الحميات بخاروں کے دوران ( مختلف قسم کے)
أعراضا هايلة مشتدة مثل خوفناک اور شدید عوارض پائے جاتے ہیں مثلاً
النافض والبرد والقشعريرة تپ لرزه - سردی ، کپکپاہٹ یا مثلاً بے انتہا پسینہ،
ومثل العرق الكثير والرعاف بہت زیادہ نکسیر سخت قے ، کمزور کر دینے والے
المفرط والقيء العنيف اسہال، ناقابلِ برداشت پیاس، یا مثلاً زیاده
والإسهال المضعف والعطش نیند ، لگا تار بے خوابی ، زبان کا کھردرا پن ، منہ
الذى لا يُطاق ومثل السبات سوکھنا یا مثلا لگا تار میں سخت سردرد ، متواتر
الكثير والأرق اللازم وخشونة کھانسی ، بھوک کی بندش اور بچکی وغیرہ جو بخار کے
اللسان وقحل الفم ومثل مریضوں کی علامات ہیں اسی طرح نفس کے
العطاس الملح والصداع جذبات اور علامات ہیں جس کے مواد جوش
الصعب والسعال المتواتر مارتے رہتے ہیں اور اس کی موجیں ٹھاٹھیں مارتی
وسقوط الشهوة والفُواق وغيرها رہتی ہیں اس کے عوارض چکر لگاتے رہتے ہیں
من علامات المحمومین اس کی گائیں ڈکارتی رہتی ہیں اس کے قیدی
كذلك للنفس جذبات ہلاک ہوتے رہتے ہیں اور بہت ہی کم لوگ ہیں
وعلامات موادها تفور وأمواجها جو اس نفس سے ) بچے رہتے ہیں ۔ پس ہدایت
تمور وأعراضها تدور وبقراتها کا طلب کرنا کسی حاذق طبیب کی طرف رجوع
تخور وأسيرها يبور وقلَّ من كان کرنے اور اپنے آپ کو معالجوں کے سپرد کر
من الناجين۔ فطلب الهدایة دینے کی طرح ہے اور اپنے بندوں کے لئے جس
كمثل الرجوع إلى الطبيب انعام کی طرف اللہ تعالیٰ نے اشارہ کیا ہے وہ
الحاذق والاستطراح بين يدى بندے کا دنیا سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کی طرف
المعالجين۔ والإنعام الذي أشار پوری طرح جھک جانا محبت الہی میں سرگرم ہونا
الله إليه لعباده هو تبتل العبد إلی اور اس کی طرف سے ہمیشہ سعادت دیا جانا اور
الله
وإحماء وداده و دوام إسعاده اپنی سعادت مندی کو ہمیشہ قائم رکھنا ہے اور
ورجوع الله إليه ببركاته الله تعالیٰ کا اس کی طرف اپنی برکات ، الہامات اور
وإلهاماته واستجاباته قبولیت دعا سے رجوع کرنا اور اسے اپنے جلیل
وجعله طودًا من أطواده القدر لوگوں میں سے جلیل القدر بنانا اور اسے اپنے
وإدخاله في عباده المحفوظین زیر حفاظت بندوں میں داخل کر لینا ہے۔اس کے
وقوله ينارُ كُونِي بَرْدًا لئے اللہ کا فرمان يُنَارُ كُونِي بَرْدًا
وَسَلْمًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ وجَعَله وَسَلَّمَا عَلَى ابْرَاهِيمَ ۔ لے اور اس کا
من الطيبين الطاهرين فهذا هو اپنے پاک اور مقدس بندوں میں شمار کرنا ہی
الشفاء من حمى المعاصی گناہوں کے بخار کی شفاء اور موافق دواؤں
والعلاج بأوفق الأدوية والأغذية اور غذاؤں سے علاج کرنا ہے اور ایسی لطیف
والتدبير اللطيف الذى لا يعلمه تدبیر ہے جسے رب العالمین کے سوا اور کوئی
إلا رب العالمين۔
نہیں جانتا ۔
ثم اعلم أن الله في هذه السورة پھر جان لو کہ اللہ تعالیٰ اس مبارک سورۃ میں
المباركة يُبين للمؤمنين ما كان مومنوں پر یہ واضح کرتا ہے کہ اہل کتاب کا کیا انجام
آخر شأن أهل الكتاب و يقول إن ہوا اور فرماتا ہے کہ یہودیوں نے اپنے اوپر
اليهود عصوا ربهم بعد ما نزلت اللہ تعالیٰ کے انعامات نازل ہونے اور
عليهم الإنعامات و تواترت (اس کے ) فضلوں کے پے در پئے اُترنے کے
التفضلات فصاروا قوما مغضوبا بعد اپنے پروردگار کی نافرمانی کی پس وہ ایک
عليه والنصاری نسوا صفات مغضوب علیہم قوم بن گئے ۔ اور نصاری نے اپنے
ربهم وأنزلوه منزل العبد الضعيف رب کی صفات کو بھلا دیا اور اُسے ایک کمزور اور عاجز
العاجز فصاروا قوما ضالين۔ بندہ قرار دے دیا پس وہ ایک گمراہ قوم بن گئے ۔
وفي السورة إشارة إلى أن اور اس سورۃ میں اِس طرف اشارہ ہے
أمر المسلمين سيؤول إلى أمر کہ مسلمانوں کا معاملہ بھی آخری زمانہ میں
لے اے آگ ! تو ابراہیم کے لئے ٹھنڈی بھی ہو جا اور اس کے لئے سلامتی کا باعث بھی بن جا۔ (الانبیاء: ۶۰)
أهل الكتاب في آخر الزمان اہلِ کتاب کا سا ہو جائے گا پس وہ اپنے افعال اور
فيشا بهونهم فى أفعالهم اعمال میں ان (اہل کتاب) کے مشابہ ہو جائیں
وأعمالهم فيدر كهم الله تعالى گے پھر (دوبارہ) اللہ تعالیٰ انہیں اپنے خاص
بفضل من لدنه وإنعام من عنده فضل اور اپنے انعام سے نوازے گا اور اُنہیں
ويحفظهم من الانحرافات بہیمیت، درندگی اور توہمات والی خرابیوں اور
السبعية والبهيمية والوهمية لغزشوں سے محفوظ رکھے گا اور انہیں اپنے صالح
ويدخلهم في عباده الصالحين۔ بندوں میں داخل کر لے گا۔
و في السورة إشارة إلى
نیز اس سورۃ میں دعا کی برکات کی جانب
بركات الدعاء وإلى أنه بھی اشارہ ہے اور یہ کہ ہر خیر اور بھلائی آسمان
كل خير ينزل من السماء
سے نازل ہوتی ہے، نیز اس طرف بھی اشارہ
وإلى أنه من عرف الحق ہے کہ جس شخص نے حق کو پہچان لیا اور اپنے
و ثبت نفسه علی الهدی آپ کو ہدایت پر قائم کر لیا اور مہذب اور نیک
وتهذب وصلح فلا يضيعه بن گیا تو اللہ اسے ضائع نہیں کرے گا بلکہ اسے
الله ويدخله في عباده اپنے انعام یافتہ لوگوں میں داخل کرے گا اور جو
المنعمين والذى عصى اپنے رب کی نافرمانی کرے گا تو وہ ہلاک
ربه فيكون من الهالكين۔
ہونے والوں میں شامل ہوگا ۔
وفي السورة إشارة إلى
اور اس سورۃ میں اس طرف بھی اشارہ ہے
أن السعيد هو الذی کان کہ خوش بخت وہ ہے جس کے اندر دعا کے لئے
فيه جيش الدعاء لا يعبأ جوش ہوا اور وہ کسی چیز کی پروانہیں کرتا ، نہ وہ تھکتا
ولا يلعب ولا يعبس ہے اور نہ چیں بجبیں ہوتا ہے اور نہ وہ مایوس ہوتا
ہے بلکہ وہ اپنے رب کے فضل پر اس حد تک بھروسہ ولا ييأس ويثــق بـفـضـل ربــه
إلى أن تدركه عناية الله کرتا ہے کہ اللہ کی عنایت اس کے شامل حال
الد
فيكون من الفائزين۔
ہو جاتی ہے اور وہ کامیاب ہو جاتا ہے۔
وفي السورة إشارة إلى
نیز اس سورۃ میں اس طرف بھی اشارہ ہے
أن صفات الله تعالى مؤثرة کہ اللہ تعالیٰ کی صفات عین اس کے مطابق اپنا
بقدر إيمان العبد بها وإذا اثر دکھاتی ہیں جتنا بندے کو ان (صفات) پر
توجه العارف إلى صفة من ایمان ہو اور جب کوئی عارف اللہ تعالیٰ کی
صفات الله تعالى وأبصره صفات میں سے کسی صفت کی جانب متوجہ ہوتا
ببصر روحه و آمن ثم آمن ہے اور اُسے اپنی روحانی نگاہ سے دیکھ لیتا ہے
ثـم آمــن حـتـى فـنـي فـي إيمانه اور اس پر ایمان لاتا ، پھر ایمان لاتا اور پھر اتنا
فتدخل روحانية هذه الصفة ایمان لاتا ہے کہ وہ اپنے ایمان میں فنا ہو جاتا
في قلبه وتأخذه منه فیری ہے تو اس صفت کی روحانی تاثیر اس کے دل میں
السالک باله فارغا من داخل ہو جاتی ہے اور اس پر قبضہ کر لیتی ہے تب
غير الرحمن وقلبه مطمئنا سالک یہ دیکھتا ہے کہ اس کا سینہ غیر اللہ کی محبت
بالإيمان وعيشه حلوا خالی ہے اور اس کا دل ایمان سے
سے
مطمئن
بذكر المنان ويكون من ہے اور اس کی زندگی محسن خدا کے ذکر سے
المستبشرين فتتجلى تلک | شیریں بن گئی ہے۔ تو وہ خوش و خرم ہو جاتا ہے۔
الصفة له وتستوى عليه پھر اس پر اس صفت کی مزید تجلی ہوتی ہے اور وہ
حتى يكون قلب هذا العبد اس پر مستولی ہو جاتی ہے، یہاں تک کہ اس
عرش هذه الصفة وينصبغ بندے کا دل اس صفت کا عرش بن جاتا ہے اور
القلب بصبغها بعد ذهاب نفسانیت کا رنگ بالکل ڈھل جانے اور اس کے
سے
الصبغ النفسانية و بعد فانی فی اللہ ہو جانے کے بعد اس کا دل اس
صفت کے رنگ میں خوب رنگین ہو جاتا ہے۔
كونه من الفانين۔
فإن قلت من أين علمت اور اگر تو یہ کہے کہ تجھے کہاں سے یہ معلوم ہوا
أن هذه الإشارة توجد کہ یہ اشارہ سورہ فاتحہ میں موجود ہے تو یادر ہے کہ
في الفاتحة۔ فاعلم أن لفظ الحمد لله کا لفظ اس پر دلالت کرتا ہے۔ کیونکہ
الْحَمْدُ لِلَّهِ يدل عليه فإن الله تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ تم الحمد للہ کہو بلکہ
الله تعالى ما قال قُلِ الحمدُ صرف الحمد لله“ فرمایا ہے۔ گویا اس نے
لله بل قال الْحَمْدُ للهِ ہماری فطرت سے یہ (الفاظ ) کہلوائے ہیں اور
فكأنه أنطق فطرتنا وأرانا جو چیز ہماری فطرت میں پوشیدہ ہے ۔ وہ اس
ما كان مخفيًّا فى فطرتنا نے ہمیں دکھائی ہے اور یہ اس بات کی طرف
وهذه إشارة إلى أن الإنسان اشارہ ہے کہ انسان فطرت اسلام پر تخلیق کیا گیا
قد خُلق على فطرة الإسلام ہے اور اس کی فطرت میں یہ بات داخل کر دی
وأُدخل في فطرته أن يحمد گئی ہے کہ وہ اللہ کی حمد کرے اور یہ یقین رکھے
الله و يستيقن أنه رب العالمين كه وه رب العالمین اور رحمن اور رحیم
و رحمن و رحیم و مالک یوم اور مالک یوم الدین ہے۔ اور یہ کہ وہ ہر مدد
الدين۔ وأنه يعين المستعين مانگنے والے کی مدد فرماتا ہے اور دعا کرنے
ويهدى الداعين۔ فثبت والوں کو ہدایت دیتا ہے۔ پس یہاں سے یہ
من ههنا أن العبد مجبول ثابت ہوا کہ بندہ فطرتاً اپنے رب کی معرفت
على معرفة ربه وعبادته اور اس کی عبادت کے لئے پیدا کیا گیا ہے اور
وقد أُشـــرب فــي قـلـبـه محبّته اس کے دل میں اس کی محبت گھر کر گئی ہے۔
فتظهر هذه الحالة بعد رفع پس یہ حالت پردوں کے اُٹھ جانے کے بعد
الحجب وتجرى ذكر الله تعالی ہی ظاہر ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر زبان پر
عـلـــى اللسان من غير اختیار بے اختیار اور بلا تکلف جاری ہو جاتا ہے اور
وتكلّف وتنبت شجرة المعارف معارف کا درخت اُگتا اور پھل دینے لگتا ہے اور
وتثمر وتؤتي أكله كل حين۔ ہر موسم میں اپنا تازہ بتازہ پھل دیتا رہتا ہے
وفي قوله تعالى صِرَاطَ اور اللہ تعالیٰ کے کلام صِرَاطَ الَّذِينَ
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں ایک اور اشارہ
إشارة أخرى وهو أن الله تعالى ہے اور وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ نے بعد میں آنے
خلق الآخرين مشاکلین والوں کو پہلے آنے والوں کے مشابہ پیدا کیا
بالأولين۔ فإذا اتصلت أرواحهم ہے۔ پھر جب ان کی روحیں اُن کی روحوں سے
بأرواحهم بكمال الاقتداء بوجه کامل پیروی اور طبیعتوں کی مناسبت سے
ومناسبة الطبائع فينزل الفيض باہم متصل ہوتی ہیں تو ایک خاص فیض اُن کے
من قلوبهم إلى قلوبهم ثم إذا تم دلوں سے ان کے دلوں پر نازل ہوتا ہے پھر
إفضاء المستفيض إلى المفيض جب فیض چاہنے والے کی رسائی فیض پہنچانے
وبلغ الأمر إلى غاية الوصلة والے تک ہو جاتی ہے اور اتصال باہمی کا معاملہ
فيصير وجودهما کشیء واحد اپنی انتہا کو پہنچ جاتا ہے تو ان دونوں کا وجود ایک
ويغيب أحدهما في الآخر وهذه هى وجود كى طرح ہو جاتا ہے اور وہ ایک
الحالة هي المعبر عنها بالاتحاد دوسرے میں غائب ہو جاتے ہیں ۔ اور یہی وہ
وفي هذه المرتبة يُسمى حالت ہے جسے اتحاد سے تعبیر کیا جاتا ہے اور اس
السالك في السماء تسمية مرتبہ میں سالک کو آسمان میں نبیوں کا نام دیا
الأنبياء لمشابهته إياهم في جاتا ہے ۔ اس وجہ سے کہ طبیعت اور جوہر میں وہ
جوهرهم وطبعهم كما لا يخفى ان سے مشابہت رکھتا ہے۔ جیسا کہ ( یہ امر )
على العارفين۔
عارفوں پر مخفی نہیں ۔
وحاصل الكلام أن الله تعالى حاصل کلام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ۸۵
يُبشِّر لأمة نبينا صلى الله عليه نبي صلى اللہ علیہ وسلم کی امت کو خوشخبری دیتا ہے گویا
وسلم فكأنه يقول يا عباد إنكم وہ یہ کہتا ہے کہ اے میرے بندو! تم پہلے انعام یافتہ
خُلقتم على طبائع المنعمين لوگوں کی طبیعتوں پر پیدا کئے گئے ہو اور تم میں اُن
السابقين وفيكم استعداداتهم کی استعدادیں رکھی گئی ہیں پس تم ان
فلا تضيعوا الاستعدادات استعدادوں کو ضائع نہ کرو اور کمالات حاصل
وجاهدوا التحصيل الكمالات کرنے کے لئے مجاہدات کرو اور جان لو کہ
واعلموا أن الله جواد الله تعالی بڑا ہی سخی اور کریم ہے اور وہ بخیل اور
كريم وليس ببخيل ضنين۔ کنجوس نہیں اور یہاں سے نزول مسیح کا وہ راز سمجھا
ومن ههنا يُفهم سِرُّ نزول جا سکتا ہے جس کے بارہ میں لوگ جھگڑتے ہیں
المسيح الذي يختصم الناس کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کے بندوں میں سے ایک
فيه فإن عبدا من عباد الله بندہ ہدایت یافتہ لوگوں کے طریق کی پیروی
إذا اقتدى هدى المهتدین کرے اور کامل لوگوں کے طریقوں کا متبع ہو
وتبع سنن الكاملين وتأهب اور ہدایت یافتہ لوگوں کے رنگ سے رنگین
للانصباغ بصبغ المهديين ہونے کے لئے تیار ہو اور اپنے سارے
وعطف إليهم بجميع إرادته ارادے اور قوت اور دل سے اُن کی طرف مائل
وقــوتـــه وجـنــانـه وأدى شرط ہو اور حتی الامکان سلوک کی شرائط ادا کرے اور
السلوك بحسب إمكانه اپنے اقوال کو اعمال سے اور قال کو حال سے
وشفع الأقوال بالأعمال مطابق کرے اور ان لوگوں میں داخل ہو جائے
والمقال بالحال ودخل في
جو خدائے قادر ذو الجلال کی محبت کا پیالہ پیتے ہیں
الذين يتعاطون كأس المحبة اور ذکر اللہ کے چقماق سے تضرع اور عاجزی
للقادر ذي الجلال و يقتدحون کے ذریعہ روشنی حاصل کرتے ہیں اور رونے
زناد ذكر الله بالتضرع والوں کے ساتھ روتے ہیں تب ( بندہ کے اس
والابتهال ويبكون مع الباكين مقام پر پہنچنے پر ) اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سمندر
فهنالك يفور بحر رحمة الله جوش مارتا ہے تا اُس شخص کو تمام قسم کی
ليطهره من الأوساخ والأدران روحانی میل کچیل سے پاک کرے اور تا اُسے
ولترويه بإفاضة التهتان ثم موسلا دھار (روحانی) بارش کے فیضان سے
يأخذ يده ويُرقّيه إلى أعلى سیراب کرے۔ پھر وہ اُس کی دستگیری فرماتا ہے
مراتب الارتقاء والعرفان اور اُسے ارتقاء اور عرفان کے اعلیٰ مراتب پر پہنچاتا
ويدخله في الذين خلوا من ہے اور اُس کو اُن لوگوں میں داخل کر دیتا ہے جو
قبله من الصلحاء والأولياء صالحين ، اولياء ، رسولوں اور نبیوں میں سے اُس
والرسل والنبيين فيعطى سے پہلے گزر چکے ہیں۔ پس اُسے اُن کے
كمالا كمثل كمالهم وجمالا كمالات كى طرح کمال اور اُن کے جمال کی طرح
كمثل جمالهم وجلالا جمال اور اُن کے جلال کی طرح جلال عطا کیا جاتا
كمثل جلالهم وقد يقتضى ہے ۔ اور کبھی زمانہ اور مصلحت اس امر کی مقتضی
الزمان والمصلحة أن يُرسل ہوتی ہے کہ ایسا شخص ایک خاص نبی کے قدم پر
هذا الرجل على قدم نبی بھیجا جائے پھر اُسے اُس نبی کا سا علم ، اور اُس کی
خاص فيُعطى له عِلْمًا كعلمه عقل کی سی عقل ، اور اس کے نور کا سانور، اور اُس
وعقلا كعقله ونورا کنورہ کے نام کا سا نام دیا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ اُن
واسما كاسمه ويجعل الله دونوں کی روحوں کو اُن آئینوں کی طرح بنا دیتا
أرواحهما كمرايا متقابلة ہے جو آمنے سامنے ہوں ۔ پس نبی اصل کی طرح
فيكون النبي كالأصل والولی ہوتا ہے اور ولی ظل کی طرح ۔ وہ اس کے مرتبہ
كالظل من مرتبته يأخذ سے (حصّہ ) لیتا ہے اور اُس کی روحانیت سے
ومن روحانيته يستفيد استفادہ کرتا ہے۔ یہاں تک کہ اُن کے درمیان
حتى يرتفع منهما الامتياز امتیاز اور غیریت اُٹھ جاتے ہیں اور پہلے
والغيرية وترد أحكام الأوّل (اصل) کے احکام دوسرے ( ظل ) پر وارد ہو
على الآخر ويـصـیران کشیء جاتے ہیں تب وہ دونوں اللہ اور مَلَاءِ اعْلٰی کے
واحد عند الله وعند مَلَئِه الأعلى نزدیک ایک شے کی طرح ہو جاتے ہیں اور
وينزل على الآخر إرادة الله تعالیٰ کا ارادہ اور اللہ کا اُسے ایک جہت کی
الله وتصريفه إلى جهة و طرف پھرانا اور اس کا امر اور اُس کی نہی پہلے
أمره ونهيه بعد عبوره علی (اصل) کی روح پر عبور کرنے کے بعد اُس
روح الأول وهذا سر من دوسرے (ظل) پر اترتے ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے
أسرار الله تعالى لا يفهمه اسرار میں سے ایسا ستر ہے جس کو سوائے روحانی
الامن كان من الروحانيين لوگوں کے اور کوئی نہیں سمجھتا۔ اور یاد رہے کہ ایسا
واعلم أن ذلك الرجل شخص جس کا دل نبی کے دل کے ساتھ نہایت
الذي يتشابه قلبه بقلب نبی قوی مشابہت تامه و کاملہ رکھتا ہو گا وہ صرف اُسی
بمشابهة قوية شديدة تامة وقت آئے گا جب آئندہ اس کے آنے کی اشد
كاملة لا يأتي إلا إذا اشتدت ضرورت ہو گی پس جب ایسے مثیل وجود کی
الضرورة المجيئه فلما قامت ضرورت پیدا ہو جائے گی ۔ تب اللہ اس امر کے
الضرورة لوجود مثل ذلک لئے اپنے بندوں میں سے کسی ایک بندے کو
الرجل يستأثر الله عبدا من ترجیحاً منتخب کر لے گا۔ اور وہ اپنی رحمت کو اس
عباده لهذا الأمر فيد انیہ کے قریب کرے گا۔ جتنا کہ رحمت اس کے
رحمته كما كانت دانت مورث ( نبی ) کے قریب تھی ۔ نیز وہ اس پر اس
مورثه وينزل علیه سر روحه کی روح کا سر نہاں، اور اس کے جوہر کی حقیقت
وحقيقة جوهره و صفاء سيرته اور اس کی پاکیزہ سیرت اور اس کے اوصاف و شمائل
وشأن شمائله ويجعل إرادته کی شان نازل فرمائے گا اور اُس کے ارادے اس
في إراداته وتوجهاته فی کے ارادوں میں اور اُس کی توجہات کو اس کی
توجهاته حتى يتجلى فيه تو جہات میں یوں شامل کرلے گا کہ مشبہ بہ نبی کی
جميع شؤون النبي المشبه به جملہ شانیں اس میں جلوہ گر ہو جائیں گی اور وہ
ويصير مغمورا في معنی الاتحاد ایک اتحاد کے مفہوم کے نیچے آ جائے گا اور
فيصيران حقيقةً واحدةً يقع وہ دونوں (مُشَبَّہ اور مُشَبَّه به ) ایک ایسی
عليهما اسم واحد ويُنسبون إلى حقيقت واحدہ بن جائیں گے کہ وہ ایک ہی نام
مثال واحد كأن النبي المشبه به سے موسوم اور ایک ہی نسبت سے منسوب ہو
نزل من السماء إلى أهل جائیں گے ۔ گویا مُشَبَّه به نبی خود آسمان سے
الأرضين۔ فهذا معنى قول النبی اہل زمین پر اتر آیا ہے۔ پس ( حضرت ) عیسی
صلى الله عليه وسلم فی نزول ابن مریم کے نزول کے بارے میں نبی کریم صلی
عیسی ابن مریم علیه السلام اللہ علیہ وسلم کے قول کا یہی مطلب ہے اور یہی وہ
وهو الحق لا يخالف القرآن حقیقت ہے جو قرآن کے مخالف و معارض نہیں
ولا يعارضه وقد مضى مثله فی اور اس کی مثال پہلوں میں گزر چکی ہے۔ اس
الأولين۔ فلا تجادل بغير الحق لئے تو ناحق بحث نہ کر اور منکروں میں سے نہ ہو۔
ولا تكن من المنكرين۔ قد تُوُفِّى ( حضرت ) عیسی (علیہ السلام) بھی اسی طرح
عيسى كما تُوُفِّى الذين خلوا من فوت ہوئے ہیں جیسے آپ سے پہلے لوگ اور
قبله وجاء وا من بعده۔ فلا تخف آپ کے بعد کے لوگ اس جہاں سے گزر گئے ۔
قوما تركوا كتاب الله و نصوصه پس تو ایسے لوگوں سے نہ ڈر جنہوں نے کتاب اللہ
وآثروا غير القرآن علی القرآن اور اس کی نصوص کو ترک کر دیا اور غیر قرآن کو
و آثروا الشك علی الیقین قرآن پر مقدم رکھا اور شک کو یقین پر ترجیح دی۔
وخَفِ اللَّهَ وقَهُرَه وَاعتَزِلُ تلک اللہ اور اس کے قہر سے ڈر اور ان تمام فرقوں سے
الفرق كلها واعتصم بحبل الله الگ ہو جا اور اللہ کی محکم رستی کو مضبوطی سے تھام
المتين۔ ومن صرف عنان التوجه لے۔ اور جو شخص اپنی عنان توجہ کو اس آیت کی
إلى هذه الآية وأمعن فيه حق طرف پھیرے گا اور اس پر پورا غور و خوض کرے گا
الإمعان فيرى أنها شاهد علی تو وہ دیکھے گا کہ یہ آیت ہمارے اس بیان پر شاہد
بياننا هذا ويكون من المذعنين ہے اور وہ اس کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کر دے گا۔