تفسیر سورة الفاتحة
کرامات الصادقین, حصہ 6
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
فلا تعذلوني بعد ما قلت سره وأثبته بدلائل الــفــرقـــان
پس تم اس کے بعد کہ میں نے اس راز کی حقیقت کو بیان کر دیا ہے اور اسے قرآنی دلائل
سے ثابت کر دیا ہے مجھے ملامت مت کرو۔
وقد بان برهاني بقول واضح وأنار صــدقــي عـنــد ذي العرفان
واضح بیان کے ذریعہ میری دلیل کھل کر سامنے آگئی اور عارفوں پر میری صداقت روشن ہو گئی ۔
و علیک بالصدق النقي وسبله ولو أنه ألقاك في النيران
اور تم پر لازم ہے کہ پاک وصاف سچائی اور اس کی تمام راہوں کو اختیار کرو خواہ ایسا کرنے پر تمہیں
طرح طرح کی آگ میں ڈالا جائے۔
ثم اعلم أن الله تعالى صفات پھر واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ کی بعض صفات ذاتی
ذاتية ناشية من اقتضاء ذاته ہیں جو اس کی ذات کے تقاضا سے پیدا ہونے والی
وعليها مدار العالمين كلها وهى ہیں اور انہیں پر سب جہانوں کا مدار ہے اور وہ چار
①
اوی
②
أربع ربوبية ورحمانية ہیں۔ ربوبیت ۔ 2 رحمانیت ۔ 3 رحیمیت
④
مالکیت ۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اس سورت
۔
ورحيمية ومالكية كما أشار اور مال
الله تعالى إليها في هذه السورة میں ان کی طرف اشارہ کیا ہے اور فرمایا ہے ۔
وقال رَبِّ العالمينَ الرَّحْمنِ ۔ رَبِّ الْعَلَمِينَ ، الرَّحْمَنِ ،
الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔ الرَّحِيمِ ، مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ -
فهذه الصفات الذاتية سابقة على پس یہ ذاتی صفات ہر چیز پر سبقت رکھتی ہیں اور
كل شيء ومحيطة بكل شيء ہر چیز پر محیط ہیں ۔ تمام اشیاء کا وجود، ان کی
ومنها وجود الأشياء واستعدادها استعداد یں ، ان کی قابلیت اور ان کا اپنے کمالات
وقابليتها ووصولها إلى كو پہنچنا انہیں (صفات) کے ذریعہ سے ہے لیکن
كمالاتها ۔ وأما صفة الغضب غضب کی صفت خدا تعالیٰ کی ذاتی صفت نہیں
فليست ذاتية لله تعالى بل ہے بلکہ وہ بعض موجودات کے مطلق کمال کی
هي ناشية من عدم قابلية عدم قابليت کے باعث پیدا ہوتی ہے اور اسی
بعض الأعيان للكمال المطلق طرح گمراہ ٹھہرانے کی صفت کا ظہور بھی گمراہ ۸۷
وكذلك صفة الإضلال لا يبدو ہونے والوں میں کجروی پیدا ہونے کے بعد
إلا بعد زيغ الضالين۔ وأما حصر ہی ہوتا ہے۔ لیکن صفات مذکورہ کا حصر چار کے
الصفات المذكورة في الأربع عدد میں اس عالم کو مد نظر رکھ کر ہے جس میں
فنظرًا على العالم الذي يوجد فيه ان صفات کے آثار پائے جاتے ہیں کیا تم
آثارها ۔ ألا ترى أن العالم كله نہیں دیکھتے کہ یہ عالم سارے کا سارا بزبانِ
يشهد على وجود هذه الصفات حال ان چاروں ) صفات کے وجود پر
بلسان الحال وقد تجلت هذه شہادت دے رہا ہے اور یہ چاروں صفات
الصفات بنحو لا يشك فيها اس طور سے جلوہ افروز ہیں کہ کوئی صاحب
بصير إلا من كان من قوم عمين۔ بصیرت ان میں شک نہیں کر سکتا سوائے اس
وهذه الصفات أربع إلى انقراض کے جو اندھوں میں سے ہواور یہ صفات اس
النشأة الدنيوية ثم تتجلى من دنیا کے اختتام تک چار ( کی تعداد میں ہی )
تحتها أربع أخرى التي من شأنها رہیں گی ۔ پھر ان ہی میں سے چار اور صفات جلوہ
أنها لا تظهر إلا في العالم الآخر گر ہوں گی ۔ جن کی شان یہ ہے کہ وہ دوسرے
وأوّلُ مطالعها عرش الرب جہان میں ہی ظاہر ہوں گی اور ان کی پہلی جلوہ گاہ
الكريم الذي لم يتدنس بوجود رب کریم کا عرش ہوگا۔ جو کبھی غیر اللہ کے وجود
غير الله تعالى وصار مظهرًا تامًا سے آلودہ نہیں ہوا اور وہ عرش پروردگار عالم کے
لأنوار رب العالمين وقوائمه انوار کا مظہر تام ہے۔ اور اس کے پائے چار
أربع ربوبية ورحمانية ورحيمية ہیں ۔ ربوبیت ۔ رحمانیت ۔ رحیمیت اور
ومالكية يوم الدين۔ ولا جامع مالكيت يوم الدین۔ اور ظلی طور پر ان چاروں
لهذه الأربع على وجه الظلية إلا صفات کا مکمل طور پر جامع اللہ تعالیٰ کے عرش یا
عرش الله تعالى وقلب الإنسان انسان کامل کے دل کے سوا اور کوئی نہیں اور یہ
الكامل وهذه الصفات أمهات (چاروں ) صفات اللہ تعالیٰ کی تمام صفات کے
لصفات الله كلها ووقعت لئے اصولی صفات ہیں ۔ اور وہ اس عرش کے لئے
كقوائم العرش الذى استوى الله بمنزلہ پایوں کے ہیں جس پر خدا تعالیٰ مستوی
عليه وفي لفظ الاستواء إشارة (جلوہ گر ) ہے اور خدا کے مستوی ہونے میں
إلى هذا الانعكاس على الوجه ذات باری تعالیٰ کی صفات کے کامل انعکاس کی
الأتم الأكمل من الله الذي هو طرف اشارہ ہے جو بہترین خالق ہے۔ پھر
أحسـن الــخــالـقـيـن۔ وتنتهی کل عرش کا ہر پایہ ایک فرشتہ تک پہنچتا ہے جسے وہ
قائمة من العرش إلى مَلَك هو اُٹھائے ہوئے ہے اور اسی پایہ کے متعلق امر
حاملها ومدبر أمرها ومورد کا انتظام کرتا ہے ۔ وہ اس کی تجلیات کا مورد
تجلياتها وقاسمها على أهل السماء بنتا ہے اور ان تجلیات کو آسمانوں اور زمینوں
والأرضين۔ فهذا معنى قول الله کے رہنے والوں پر تقسیم کرتا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ
تعالى وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ کے قول وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ
فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَنِيَةٌ فإن فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَنِيَةٌ لا کے یہی معنے
الملائكة يحملون صفاتًا فيها ہیں ۔ کیونکہ ملائکہ ان صفات الہیہ کو اُٹھائے
حقيقة عرشية۔ والسر في ذلك ہوئے ہیں جو عرش کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔
أن العرش ليس شيئًا من أشياء اور اس میں بھید یہ ہے کہ عرش اس دنیا کی
الدنيا بل هو برزخ بین الدنیا چیزوں میں سے نہیں بلکہ وہ دنیا اور آخرت
والآخرة ومبدأ قديم للتجلیات کے درمیان برزخ اور صفات ربوبیت،
الربانية والرحمانية والرحيمية رحمانیت ، رحیمیت اور مالکیت کی تجلیات کا از لی
والمالكية لإظهار التفضلات منبع ہے۔ تا احساناتِ الہیہ کا اظہار اور جزا
ے اور اس دن تیرے رب کے عرش کو آٹھ فرشتے اٹھارہے ہوں گے۔ (الحاقۃ : ۱۸)
وتكميل الجزاء والدين۔ وهو سزا کی تکمیل ہو اور یہ عرش اللہ تعالیٰ کی
داخل في صفات الله تعالى صفات میں داخل ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ ازل
فإنه كان ذا العرش من قديم سے صاحب عرش ہے اور اس کے ساتھ ازل
ولم يكن معه شيء فكن من میں کوئی اور چیز نہ تھی ۔ پس ان باتوں پر غور و
المتدبرين۔ وحقيقة العرش فکر کرنے والوں میں سے بنو ۔ اور عرش کی
واستواء الله علیه سر عظیم حقیقت اور اللہ تعالیٰ کا اس پر متمکن ہونا الہی
من أسرار الله تعالى وحكمة اسرار میں سے ایک بہت بڑا ستر ہے اور ایک
بالغة ومعنى روحاني وسمى بليغ حکمت اور روحانی معنی پر مشتمل ہے
عرضا لتفهيم عقول هذا اور اس کا نام عرش اس لئے رکھا گیا ہے تا
العالم ولتقريب الأمر إلى اس جہان کے اہلِ عقل کو اس کا مفہوم سمجھایا
استعداداتهم وهو واسطة جائے اور اس بات کا سمجھنا ان کی
في وصول الفيض الإلهى استعدادوں کے قریب کر دیا جائے ۔ اور وہ
والتجلي الرحماني من حضرة ( عرش الہی فیض اور رحمانی تجلّی کو اللہ کی
الحق إلى الملائكة ومن درگاہ سے ملائکہ تک اور ملائکہ سے رسولوں تک
الملائكة إلى الرسل۔ و پہنچانے کا واسطہ ہے ۔ خدا کی توحید پر یہ بات
لا يقدح في وحدته تعالی حرف نہیں لاتی کہ اس کے فیض کو قبول کرنے
تكثر قوابل الفيض بل والے اور آگے پہنچانے والے وجود بکثرت
التكثر ههنا يوجب البركات ہوں ۔ بلکہ اس مقام میں ( وسائط کی ) کثرت
لبنى آدم ويعينهم علی بنی آدم کے لئے برکات کا موجب ہے اور ۸۸
القوة الروحانية وينصرهم
روحانی قوت کے حصول میں ان کو مدد دیتی
في المجاهدات والرياضات ہے۔ اور انہیں ان مجاہدوں اور ریاضتوں میں
الموجبة لظهور المناسبات مدد دیتی ہے جو اُن مناسبتوں کے ظہور کا موجب
التي بينهم وبين ما يصلون بنتی ہیں جو بنی آدم اور نفوس عالیہ مثلاً نفس عرش
إليه من النفوس كنفس اور عقول مجردہ میں موجود ہیں جن تک بنی آدم
العرش والعقول المجردة
نے پہنچنا ہے۔ یہ سلسلہ جاری رہے گا یہاں
إلى أن يصلون إلى المبدأ تک کہ بنی آدم مبدء اوّل اور علتِ عِلل
الأول وعلة العلل ۔ ثم إذا ذات باری ) تک پہنچ جائیں ۔ پھر جب
أعان السالك الجذبات الہی کشش اور اس کی رحمانیت کی بادِ نسیم
الإلهية و النسيم الرحمانية سالک کی مدد کریں تو اللہ تعالیٰ اس کے بہت
فيقطع كثيرا من حجبه سے پر دے دور کر دیتا ہے اور اُسے مقصد کی
وينجيه من بعد المقصد ڈوری سے اور بہت سی درمیانی روکوں اور
وكثرة عقباته و آفاته و ينوره آفات سے نجات دے دیتا ہے۔ اور اُس
بالنور الإلهي ويدخله في (سالک کو ) الہی نور سے منور کر دیتا ہے ۔ اور
الواصلين۔ فيكمل له الوصول زمره واصلین میں داخل کر دیتا ہے۔ اور
والشهود مع رؤيته عجائبات ( راہ سلوک کی منزلوں اور مقامات کے
المنازل والمقامات۔ ولا شعور عجائبات دیکھنے کے ساتھ ساتھ وہ وصالِ الہی
لأهل العقل بهذه المعارف اور دیدار الہی کے مرتبہ وصول و شہود کو پالیتا
والنكات ولا مدخل للعقل ہے ۔ لیکن فلسفیوں کو ان معارف اور نکات کا
فيه والاطلاع بأمثال هذه کچھ بھی پتہ نہیں اور نہ ہی محض عقل کو اس میں
المعاني إنما هو من مشكاة کوئی دخل ہے۔ اور ایسے مطالب اور معانی پر
النبوة والولاية وما شمت آگہی صرف مشکوۃ نبوت اور ولایت سے
العقل رائحته وما كان حاصل ہوتی ہے اور عقل اس کی مہک کو نہیں
لعاقل أن يضع القدم فی پاسکتی ۔ اور نہ کسی عاقل کے لئے ممکن ہے کہ
هذا الموضع إلا بجذبة وہ اس مقام پر بجز رب العالمین کی کسی کشش
من جذبات رب العالمين۔
لله
کے قدم مار سکے۔
وإذا انفكت الأرواح الطيبة اور جب پاک اور کامل روحیں ان مادی
الكاملة من الأبدان ويتطهرون جسموں سے الگ ہو جاتی ہیں اور وہ مکمل طور پر
على وجه الكمال من الأوساخ (گناہوں کی میل کچیل سے پاک ہوجاتے
والأدران يُعرضون على الله ہیں تو وہ فرشتوں کے وسائط سے عرش کے نیچے اللہ
تحت العرش بواسطة الملائکة کے حضور پیش کئے جاتے ہیں تب وہ ایک نئے طور
فيأخذون بطور جديد حظا من سے ربوبیت سے ایسا حصہ پاتے ہیں جو پہلی
ربوبيته يغائر ربوبية سابقة وحظًّا ربوبیت سے بالکل مختلف ہوتا ہے اور اسی طرح
من رحمانية مغاير رحمانية أولى رحمانیت سے حصہ پاتے ہیں جو پہلی رحمانیت سے
وحظا من رحيمية ومالكية مغاير مختلف ہوتا ہے پھر وہ رحیمیت اور مالکیت سے ایسا
ما كان في الدنيا ۔ فهنالك حِصّہ پاتے ہیں جو دنیا میں ملنے والے حصہ سے
تكون ثماني صفات تحملها مختلف ہوگا۔ اس وقت ان صفات کی تعداد آٹھ ہو
ثمانية من ملائكة الله بإذن جائے گی ۔ جن کو اللہ تعالیٰ کے آٹھ فرشتے احسن
أحسن الخالقين۔ فإن لكل صفة الخالقین کے اذن سے اُٹھائیں گے اور ہرایک
ملک مُوَكَّلٌ قد خُلق لتوزيع صفت کے لئے ایک فرشتہ مقرر ہوگا۔ جو بڑے منظم
تلك الصفة على وجه التدبير طریق سے اس صفت ( کی برکات ) کو بانٹنے اور
ووضعها في محلها وإليه إشارة اُسے برحل رکھنے کیلئے پیدا کیا گیا ہے۔ اسی کی
في قوله تعالى فَالْمُدَبِّرَاتِ طرف اللہ تعالیٰ کے کلام فَالْمُدَبِّرَاتِ اَمْرًا
أَمْرًا فتدبر ولا تكن من لے میں اشارہ ہے پس تو بھی غور کر اور غافلوں میں
الغافلين۔
شامل نہ ہو ۔
وزيادة الملائكة الحاملين آخرت میں ملائکہ حاملین عرش کی تعداد کی
في الآخرة لزيادة تجليات ربانية زیادتی خدا کی ربوبیت ، رحمانیت ، رحیمیت اور
لے پھر ( دنیا کا کام ( چلانے) کی تدبیروں میں لگ جاتی ہیں ۔ (النازعات: ۶)
ورحمانية ورحيمية ومالكية عند
مالکیت کی تجلیات کی زیادتی کی وجہ سے ہے
زيادة القوابل فإن النفوس جبکہ نفوس مُطْمَئِنَّہ کی قابلیتوں میں اضافہ
المطمئنة بعد انقطاعها ہو جائے گا ۔ کیونکہ نفوس مُطْمَئِنَّه اس دنیا
ورجوعها إلى العالم الثاني سے تعلق توڑ کر دوسرے عالم اور رب کریم کی
والرب الكريم تترقی فی طرف واپس لوٹنے کے بعد اپنی استعدادوں
استعداداتها فتتموج الربوبية میں ترقی کرتے ہیں پس ان کی قابلیتوں اور
والرحمانية والرحيمية استعدادوں کے مطابق ربوبیت ، رحمانیت ،
والمالكية بحسب قابلياتهم رحیمیت اور مالکیت موجزن ہوتی ہیں ۔ جیسا
واستعداداتهم كما تشهد عليه که عارف باللہ لوگوں کے کشوف اس امر پر گواہ
كشوف العارفين۔ وإن كنت ہیں۔ اور اگر تم ان لوگوں میں سے ہو جنہیں
من الذين أعطى لهم حظ من قرآن کریم کے فہم کا کچھ حصہ عطا کیا گیا ہے تو
القرآن فتجد فيه كثيرا من مثل تمہیں بھی اس ( قرآن کریم ) میں ایسے بہت
هذا البيان فانظر بالنظر الدقيق سے بیانات ملیں گے پس تم گہری نظر سے دیکھو
لتجد شهادة هذا التحقيق من تا تمہیں اللہ تعالیٰ پر وردگارِ عالم کی کتا عالم کی کتاب سے
كتاب الله رب العالمين ۔ ( میری اس ) تحقیق کی تصدیق مل جائے ۔
ثم اعلم أن في آية اهْدِنَا پھر جان لو کہ آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ عَلَيْهِمْ کی آیت میں بار یک در بار یک شرک
إشارة عظيمة إلى تزكية النفوس اور اس کے اسباب کی بیخ کنی کر کے نفوس کو پاک
من دقائق الشرک و استیصال کرنے کی طرف عظیم اشارہ (پایا جاتا ہے۔ اسی
لے ہمیں سیدھے راستے پر چلا ان لوگوں کے راستے پر جن پر تو نے انعام کیا ہے۔ (الفاتحة : ۷،۶ )
أسبابها ولأجل ذلك رغب الله لئے اللہ تعالیٰ نے (لوگوں کو ) اس آیت میں
في الآية في تحصيل كمالات نبیوں کے کمالات کے حاصل کرنے اور ان
الأنبياء واستفتاح أبوابها فإن ( کمالات ) کے دروازوں کو کھولے جانے کی
أكثر الشرك قد جاء فی الدنيا استدعا کی ترغیب دی ہے کیونکہ زیادہ تر شرک
من باب إطراء الأنبياء والأولياء نبیوں اور ولیوں کے متعلق غلو کرنے کی وجہ سے
وإن الذين حسبوا نبيهم وحيدا دنیا میں آیا ہے اور جن لوگوں نے اپنے نبی کو
فريدا ووحده لا شریک لہ ایسا یکتا اور منفرد اور ایسا وحدہ لاشریک گمان کیا
كذات حضرة الكبرياء فكان جیسے ذات رب العزت ہے تو اُن کا مال کار یہ ہوا
مال أمرهم أنهم اتخذوه إلها کہ اُنہوں نے کچھ مدت کے بعد اُسی نبی کو معبود
بعد مدة وهكذا فسدت بنالیا۔ اسی طرح حضرت عیسیٰ کی تعریف
قلوب النصارى من الإطراء میں ) مبالغہ آرائی کرنے اور حد سے بڑھنے کی وجہ
والاعتداء ۔ فالله يشير في هذه سے عیسائیوں کے دل بگڑ گئے ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ
الآية إلى هذه المفسدة والغواية اس آیت میں اِسی فساد اور گمراہی کی طرف
ويومئ إلى أن المنعمين من اشارہ فرماتا ہے اور اس طرف بھی اشارہ فرماتا ہے
المرسلين والنبيين والمحدثین کہ اللہ تعالیٰ سے ) انعام پانے والے لوگ یعنی
إنما يُبعثون ليصطبغ الناس بصبغ رسول نبی اور محدث اس لئے مبعوث کئے جاتے ہیں
تلك الكرام لا أن يعبدوهم که لوگ ان بزرگ ہستیوں کے رنگ میں رنگین
ويتخذوهم آلهة كالأصنام ہوں۔ نہ اس لئے کہ وہ ان کی عبادت کرنے لگیں اور
فالغرض من إرسال تلک انہیں بتوں کی طرح معبود بنا لیں۔ پس ان با اخلاق
النفوس المهذبة ذوى الصفات پاكیزه صفات والی ہستیوں کو دنیا میں بھیجنے کی غرض یہ
المطهرة أن يكون كل متبع قريع ہوتی ہے کہ (ان کا) ہر متبع ان صفات سے منتصف
تلك الصفات لا قارِعَ الجبهة ہو نہ یہ کہ انہیں کو پتھر کابت بنا کر اُس پر ماتھا رگڑنے
على هذه الصفاة۔ فأومأ الله في والا ہو۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں سمجھ بوجھ
هذه الآية لأولى الفهم والدراية اور عقل رکھنے والوں کو اشارہ فرمایا ہے کہ نبیوں کے
إلى أن كمالات النبیین لیست کمالات پروردگار عالم کے کمالات کی طرح نہیں
ککمالات رب العالمين وأن الله ہوتے۔ اور یہ کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں اکیلا ،
أحد صمد وحيد لا شریک له بے نیاز اور یگانہ ہے۔ اُس کی ذات اور صفات میں
في ذاته ولا في صفاته وأما اُس کا کوئی شریک نہیں۔ لیکن نبی ایسے نہیں ہوتے
الأنبياء فليسوا كذلك بل جعل بلکہ اللہ تعالیٰ اُن کے سچے متبعین میں سے اُن کے
الله لهم وارثين من المتبعين وارث بناتا ہے۔ پس اُن کی اُمت اُن کی وارث
الصادقين فأُمتهم ورثاؤهم ہوتی ہے۔ وہ سب کچھ پاتے ہیں جو اُن کے نبیوں
يجدون ما وجد أنبياؤهم کو ملا ہو بشرطیکہ وہ اُن کے پورے پورے متبع
إن كانوا لهم متبعين۔ وإلى بنیں ۔ اور اسی کی طرف اللہ تعالیٰ نے آیت قل
هذا أشار في قوله عزّ وجل: إِنْ كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ يُحْبِبْكُمُ الله کے میں اشارہ فرمایا ہے ۔
اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ پس دیکھو کس طرح اللہ تعالیٰ نے افرادِ امت
فانظر كيف جعل الأُمَّةَ أحبّاء الله کو اپنے محبوب قرار دیا ہے بشرطیکہ وہ محبوبوں
بشرط اتباعهم واقتدائهم بسيد كے سردار (صلی اللہ علیہ وسلم ) کی پیروی
المحبوبين۔ وتدل آية اهْدِنَا کریں اور آپ کے نمونہ پر چلیں ۔ پھر آیت
الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ
الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۔ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ اس بات
أن تُراث السابقين من المرسلين پر دلالت کرتی ہے کہ پہلے مرسلوں اور صدیقوں
لے تو کہہ کہ (اے لوگو ) اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو ( اس صورت میں ) وہ ( بھی ) تم
سے محبت کرے گا۔ ( ال عمران:۳۲)
و الصديقين حق واجب غیر کی وراثت ایک لازمی اور نہ ختم ہونے والا حق
مجذوذ ومفروض للاحقين ہے اور بعد میں آنے والے نیکو کار مومنوں کے
من المؤمنين الصالحين إلى لئے قیامت تک اس ورثہ کا ملنا ضروری ہے۔
يوم الدين۔ وهم يرثون پس وہ نبیوں کے وارث بنتے ہیں اور اللہ تعالیٰ
الأنبياء ويجدون ما وجدوا کے وہ سب انعامات پاتے ہیں جو نبیوں نے 90
من إنعامات الله۔ وهذا هو الحق پائے اور یہی حق بات ہے۔ پس تو شک کرنے
فلا تكن من الممترين۔
والوں میں ( شامل ) نہ ہو۔
وأما سر ذلك التوارث ولمية اس توارت کا راز اور مورث اور وارث بننے کا
المورث والوارث فتنكشف من اصل سبب اس آیت سے منکشف ہوتا ہے جو توحید
تلك الآية التي تُعلّم التوحيد سکھاتی اور اُس واحد ولا شریک پروردگار کی عظمت
وتعظم الرب الوحيد فإن الله بیان کرتی ہے کیونکہ پوری مدد کرنے والے اور سب
المعين وأرحم الراحمين إذا علم سے زیادہ رحم کرنے والے خدا نے جب تو حید کے
دقائق التوحيد وبالغ في التلقين دقائق سکھائے اور اُن کی خوب تلقین کی اور فرمایا
وقال إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ، تو اس
نَسْتَعِينُ فأراد عند هذا تعلیم و تفہیم سے اُس نے یہ ارادہ فرمایا کہ خاتم
التعليم والتفهيم أن يقطع النَّبِيِّين کی اُمت پر اپنے خاص فضل سے اور اپنی
عروق الشرك كلّها فضلا خاص رحمت فرماتے ہوئے شرک کی تمام رگیں
من لدنه ورحمةً منه على أُمّة كاٹ دے تا اس اُمت کو ان آفات سے نجات
خاتم النبيين لينجي هذه الأمة دے جو پہلوں پر وارد ہوئی تھیں۔ پس اُس نے
من آفات وَرَدَت على بطور اپنے کرم اور احسان کے ہمیں ایک دعا سکھائی
لے (اے خدا) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں (الفاتحة: ۵)
المتقدمين۔ فـعـلـمـنـا دعـاء اور اس کے ذریعہ ہمیں (اپنے) برگزیدہ بندوں
مبرَّةً وعطاء وجعلنا منه میں شامل کر لیا۔ پس ہم اُس کے سکھانے کے
من المستخلصين۔ فنحن مطابق دُعا مانگتے ہیں اور اس کے سمجھانے کے
ندعو بتعليمه ونطلب مطابق اُس سے طلب کرتے ہیں۔ اس حالت میں
منه بتفهيمه فرحین برفده کہ ہم اُس کے انعام پر بہت خوش ہیں اور اُس کی حمد
مفصحين بحمده قائلين : بیان کرتے ہوئے ان الفاظ میں دعا کرتے ہیں
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ
عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔ اور
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ۔ ونحن ہم اس دعا میں اللہ تعالیٰ سے اپنے لئے وہ تمام
نسأل الله لنا في هذا الدعاء كل نعمتیں مانگتے ہیں جو نبیوں کو دی گئی تھیں اور اُس
ما أُعطى للأنبياء من النعماء سے ہم یہ بھی مانگتے ہیں کہ ہم نبیوں کی طرح
ونسأله أن نثبت كالأنبياء على صراط مستقیم پر ثابت قدم رہیں اور علم سے ؟ اور ظلم سے بچیں اور
الصراط ونتجافى عن الاشتطاط ہر قسم کی ناپاکی اور پلیدی سے پاک ہو کر اور
وندخل معهم في مربع حظيرة پروردگار عالم کی بارگاہ کی طرف جلدی کرتے ہوئے
القدس متطهرين من كل أنواع ان ( نبیوں) کے ساتھ ہی حَظِيرَةُ الْقُدس کی
الرجس ومبادرين إلى ذَرَى ربِّ منزل میں داخل ہو جائیں۔ پس یہ بات مخفی نہیں کہ
العالمين۔ فلا يخفى أن الله جعلنا اللہ تعالیٰ نے اس دعا میں ہمیں نبیوں کے اطلال
في هذا الدعاء كأظلال الأنبياء قرار دیا ہے اور ہمیں تمام ظاہر اور مخفی اور بندھی ہوئی
وأورثنا وأعطانا المعلوم اور مہر کی ہوئی، غرض ہر قسم کی برکتوں اور نعمتوں کا
والمكتوم والمعكوم والمختوم وارث ٹھہرایا اور عطا کی ہیں جن میں سے ہم نے
ومن كل الآلاء والنعماء اپنے مقدور بھر اُٹھالی ہیں اور اُتنی لے آئے ہیں جو
فاحتملنا منها وقُرَنا و ہماری احتیاج کو دور کر سکیں اور وادیاں (اپنی) اپنی
رجعنا بما يسد فقرنا و گنجائش کے مطابق بہ نکلیں (یعنی جتنے انعام کسی
سالت أودية بقدرها فأُحْلِلْنا کے ظرف میں سما سکتے تھے وہ اُسے مل گئے ) پس
محل الفائزين۔ وهذا هو ہم کامیاب و کامران لوگوں کے مقام اور مرتبہ پر
سر إرسال الأنبياء وبعث اُتارے گئے ۔ نبیوں کے بھیجنے اور رسولوں اور برگزیدہ
المرسلين والأصفياء لتصبغ لوگوں کی بعثت کا یہی راز ہے کہ ہم اُن بزرگ لوگوں
بصبغ الكرام و ننتظم فی کے رنگ میں رنگین ہو جائیں اور اُن کے ساتھ اتحاد
سلك الالتيام ونرث الأولين کی لڑی میں پروئے جائیں اور پہلے انعام یافتہ لوگوں
من المقربين المنعمين۔
اور مقربین کے وارث بن جائیں۔
ومع ذلك قد جرت سُنّة اور اس کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کی یہ سنت رہی
الله أنه إذا أعطى عبدا كمالا ہے کہ جب وہ اپنے کسی بندہ کو کوئی کمال عطا کرتا
وطفق الجهال يعبدونه ضلالا ہے اور جاہل لوگ اپنی گمراہی کی وجہ سے اس کی
ويُشركونه بالرب الكريم عزةً عبادت کرنے لگ جاتے ہیں اور اُسے عزت و
وجلالا بل يحسبونه ربا فعالا جلال میں رب کریم کا شریک قرار دے دیتے ہیں
فيخلق الله مِثْلَه ويُسمّيه بتسميته بلکہ اسے رب فعال خیال کرنے لگ جاتے ہیں تو
ويضع كمالاته في فطرته اللہ تعالیٰ اس کا کوئی مثیل پیدا کر دیتا ہے اور اسے
وكذلك يجعل لغيرته ليبطل ما اُس کا نام دیتا ہے اور اُس کے کمالات بھی اُس
خطر في قلوب المشركين (مثیل) کی فطرت میں رکھ دیتا ہے اور وہ اپنی
يفعل ما يشاء ولا يُسأل عما غیرت کی بنا پر ایسا کرتا ہے تا مشرکوں کے دلوں 91
يفعل وهم من المسؤولين۔ میں جو خیالات پیدا ہوئے انہیں غلط ثابت
يجعل من يشاء كالدَّرِّ السائغ کر دے۔ وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے اور جو وہ کرتا ہے
للاغتذاء أو كالدرة البيضاء فی اُس کے متعلق وہ جواب دہ نہیں ہوتا حالانکہ