تفسیر سورة الفاتحة

کرامات الصادقین, حصہ 7

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اللمعان والصفاء ويسوق إليه دوسرے لوگ جواب دہ ہوتے ہیں ۔ وہ جس کو
شربا من التسنيم ويضمخه چاہتا ہے غذا کے لئے خوشگوار دودھ کی مانند بنا دیتا
بالطيب العميم حتى يسفر عن ہے اور جسے چاہے چمک اور صفائی میں روشن موتی
مرأى وسيم وأرج وا نسیم کی طرح بنا دیتا ہے اور اُس تک تسنیم کا مشروب
للناظرين۔ فالحاصل أنه تعالی پہنچا دیتا ہے۔ اُسے عطر تعمیم کی خوشبو سے ممسوح کر
أشار في هذا الدعاء لطلاب دیتا ہے یہاں تک کہ دیکھنے والوں کے لئے اُس
الرشاد إلى رحمته العامة کے خوبصورت چہرہ اور خوشبو کی مہک سے پردہ اُٹھا
والوداد فكأنه قال إننى دیتا ہے۔ حاصل کلام یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس
رحيم وَسِعَتْ رَحْمَتِي كُلَّ دعا میں طالبانِ ہدایت کے لئے اپنی عام رحمت اور
شَيْءٍ أجعل بعض العباد وارنا محبت کی طرف اشارہ فرمایا ہے گویا کہ اس نے یوں
لبعض من التفضل والعطاء کہا ہے کہ میں رحیم ہوں اور میری رحمت ہر چیز پر
لأسد باب الشرک الذی چھائی ہوئی ہے۔ میں بعض بندوں کا بعض کو از راہِ
يشيع من تخصيص الكمالات فضل وعطا وارث بناتا ہوں تا کہ میں اُس شرک کا
ببعض أفراد من الأصفياء دروازہ بند کر دوں جو بعض برگزیدوں کے ساتھ
فهذا هو سر هذا الدعاء بعض کمالات کے مخصوص کئے جانے کی وجہ سے
كأنه يُبشِّر الناس بفیض پھیل سکتا ہے۔ پس یہ ہے راز اُس دعا کا ۔ گویا کہ
عام وعطاء شامل لأنام اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ایک عام فیض اور ہمہ گیر
ويقول إني فیاض وربّ عطا کی بشارت دیتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ میں فیاض
العالمين ولست كبخيل ہوں اور پروردگار عالم ہوں اور میں بخیل اور کنجوس
وضنين۔ فاذکروا بیت فیضی نہیں ہوں ۔ پس تم میرے فیض کے گھر کو اور جو
وما ثم فإن فیضی قد عم کچھ وہاں ہے یاد کرو کیونکہ میرا فیض عام بھی ہے
وتم وإن صراطی صراط قد اور مفید بھی ۔ اور میرا راستہ وہ راستہ ہے جو

سوى ومُدَّ لكل من نهض وأعتد هموار اور کشادہ کیا گیا ہے ہر اُس شخص کے لئے
واستعد وطلب كالمجاهدين جو اُٹھے ، توجہ کرے اور تیار ہو جائے اور مجاہدہ
وهذه نكتة عظيمة في آية کرنے والوں کی طرح تلاش کرنے لگے ۔
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ آيت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
عَلَيْهِمْ وهي إزالة الشرک میں یہی عظیم نکتہ ہے یعنی شرک کا ازالہ اور اُس
وسد أبوابه فالسلام علی قوم کا سد باب کرنا ۔ پس سلامتی ہو اُن لوگوں پر جو
استخلصوا من هذا الشرک اس شرک سے خلاصی پاگئے اور اُن پر بھی جو
وعلى من لديهم وعلى كل من اُن کے ساتھی ہیں اور اُن پر بھی جو طالبوں اور
تبعهم من الطالبين الصادقين۔ صادقوں میں سے ان کے متبع بن گئے ہیں ۔
وفي الآية إشارة أخرى وهي اس آیت میں ایک اور اشارہ بھی ہے کہ صراط
أن الصراط المستقيم هو النعمة مستقيم نعمت عظمی ہے اور ہر نعمت کی معراج ہے
العظمى ورأس كل نعمة وباب اور ہر عطا کا دروازہ ہے اور جب بندہ کو یہ بڑی
كل ما يُعطى وينتاب العبد نِعم حکومت اور نہ مٹنے والی بادشاہت عطا کی جاتی ہے تو
الله مُذْ أُعطى له هذه الدولة اُس پر اللہ کی نعمتیں پے در پے نازل ہوتی ہیں۔ اور
الكبرى وملك لا يبلى۔ ومن جو اس نعمت کو قبول کرنے کے لئے تیار ہو جائے اور
تأهب لهذه النعمة ووُفِّقَ للثبات اس پر ثابت قدمی کی توفیق پالے تو وہ ہر قسم کی
عليها فقد دُعِيَ إلى كل أنواع ہدایت کی طرف بلایا گیا۔ اور اندھیری راتوں کے
الهدى ورأى العيش النضير بعد اُس نے خوشگوار زندگی اور روشن کرنے والے نور
والنور المنير بعد لیالی الدجی کو پالیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اُسے موقع ہاتھ سے نکل
نجاه الله من كل الهفوات قبل جانے
جانے سے قبل ہر قسم کی لغزش سے نجات دیتا ہے۔
الفوات وأدخله في زمر نافرمانوں کے اختلاط کے بعد اللہ تعالیٰ اُسے

التقاة بعد مقاناة العُصاة متقیوں کے زمرہ میں داخل کر دیتا ہے اور اُسے
وأراه سبــــل الـــذين أنعم منعم عليهم کی راہیں دکھاتا ہے نہ کہ مغضوب
عليهم غير المغضوب عليهم عليهم كى نہ ضالین کی صراطِ مستقیم
ولا الضالين۔ وأما حقيقة کی حقیقت جو دین متین کے مد نظر ہے وہ یہ ہے
الصراط المستقيم التي أُريدتُ کہ جب بندہ اپنے فضل واحسان والے خدا سے
في الدين القويم فهى محبت کرنے لگے۔ اُس کی رضا پر راضی
أن العبد إذا أحب ربَّه رہے۔ اپنی روح اور دل اُس کے سپرد کر دے
المنان وكان راضيا بمرضاته اور اپنے آپ کو اُس خدا کو سونپ دے جس نے
وفوض إليه الروح والجنان انسان کو پیدا کیا ہے۔ اُس کے علاوہ کسی اور کو نہ
وأسلم وجهه لله الذي خلق پکارے ۔ اُسی سے خالص محبت رکھے۔ اُسی سے
الإنسان وما دعا إلا إياه مناجات کرے اور اُسی سے رحمت و شفقت
وصافـــاه وناجاه وسأله مانگے ۔ اپنی بے ہوشی سے ہوش میں آجائے ۔ اپنی
الرحمة و الحنان و تنبه چال سیدھی کرے اور خدائے رحمان سے ڈرے۔
من غشيه و استقام في محبت الہی اُس کے رگ و ریشہ میں سرایت کر
مشيه وخشي الرحمن و شغفه جائے ۔ اللہ تعالیٰ اُس کی مدد کرے اور اُس کے
الله حبا وأعان وقوی یقین اور ایمان کو پختہ کرے۔ تب بندہ اپنے
اليقين والإيمان فمال پورے دل ، اپنے فہم ، اپنی عقل ، اپنے اعضاء اور
العبد إلى ربه بكل قلبه اپنی زمین اور کھیتی باڑی سب کے ساتھ کلی طور پر
وإربـه وعقله وجوارحه اپنے رب کی طرف مائل ہو جاتا ہے اور اس کے سوا
سب سے منہ موڑ لیتا ہے۔ اُس کے لئے اس کے
وأرضه وحقله وأعرض
عما سواه وما بقى له إلا ربه اپنے رب کے سوا اور کچھ بھی باقی نہیں رہ جاتا۔
وما تبع إلا هواه وجاءه وه اپنے محبوب ہی کی پیروی کرتا ہے ۔اور

بقلب فارغ عن غيره خالی دل کے ساتھ اللہ کے حضور حاضر ہو جاتا ہے
وما قصد إلا الله فی سبل اور اپنی راہِ سلوک میں اللہ تعالیٰ کے سوا اس کا
سيره و تاب من كل إدلال کوئی مقصود نہیں ہوتا اور وہ مال اور صاحب مال پر
واغترار بمال وذی مال کسی قسم کا ناز کرنے یا ان سے دھوکا کھانے سے
وحضر حضرة الرب تائب ہو جاتا ہے۔ اور بارگاہ رب العزت میں
كالمساكين ووَذَرَ العاجلة مسکینوں کی طرح حاضر ہو جاتا ہے۔ وہ دنیا کو
وألغاها وأحب الآخرة و ترک کر دیتا ہے اور اس سے الگ ہو جاتا ہے اور
ابتغاها وتوكل على الله آخرت سے محبت کرتا ہے اور اُسے ہی چاہتا
وكان لله وفني في الله ہے۔ اللہ تعالیٰ پر توکل کرتا ہے اور خدا کا ہی ہو
وسعى إلى الله كالعاشقين جاتا ہے اور خدا میں ہی فنا ہو جاتا ہے اور
فهذا هو الصراط المستقیم عاشقوں کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف دوڑتا آتا
الذي هو منتهی سیر السالکین ہے پس یہی وہ صراط مستقیم ہے جو سالکوں کے
ومقصد الطالبين العابدين۔ سلوک کی انتہاء ہے اور طالبوں اور عابدوں
وهذا هو النور الذي لا يحل کا آخری مقصود ہے اور یہی وہ نور ہے کہ جس
الرحمة إلا بعد حلوله و کے اُترنے کے بغیر رحمت الہی نازل نہیں ہوا
لا يحصل الفلاح إلا بعد کرتی اور اس کے حصول کے بغیر کوئی حقیقی
حصوله وهذا هو المفتاح كاميابي حاصل نہیں ہو سکتی۔ یہ وہ کلید ہے جس کے
الذي يناجي السالك منه ذریعہ سالک اپنے سینے کی باتیں رب کے حضور
بذات الصدور و تُفتح مناجات میں ذکر کرتا ہے۔ اور اس پر فراست
عليه أبواب الفراسة ويُجعل کے دروازے کھولے جاتے ہیں اور خدائے
محدثًا من الله الغفور غفور کی طرف سے اُسے محدث قرار دیا جاتا
ومن ناجي ربه ذات بكرة ہے۔ اور جو شخص صبح کے وقت اخلاص، خالص

بهذا الدعاء بالإخلاص نیت ، پرہیزگاری اور وفاداری کی شرائط
وإمحـاض النية ورعاية کی پابندی سے پوشیدہ طور پر خدا تعالیٰ سے
شرائط الاتقاء والوفاء یہ دُعا مانگے تو بلا شبہ وہ برگزیدہ لوگوں ، خدا
فلا شك أنه يحل محل کے محبوں اور مقربوں کا مقام حاصل کر لیتا
الأصفياء والأحباء والمقربين ہے اور جو شخص گم کردہ اولا دوالے کی طرح
ومن تأوه آهة الشكلان خدائے محسن کی جناب میں آہ و زاری
في حضرة الرب المنان کرے اور خدائے رحمان سے عاجزی،
وطلب استجابة هذا الدعاء انکساری کرتے ہوئے جبکہ اُس کی آنکھیں
من الله الرحمن خاشعا مبتهلا بہہ رہی ہوں اس دعا کی قبولیت کی التجا
و عيناه تذرفان فيستجاب کرے تو اُس کی دعا قبول کر لی جاتی ہے
دعاؤه ويُكرم مثواه ويُعطی اور اُسے عزت والی جگہ ملتی ہے ۔ اُس کو
له هداه وتقوى له عقيدته اُس کے مناسب حال ہدایت دی جاتی
بالائل المنيرة كالياقوت ہے ۔ اس کا عقیدہ یاقوت کی مانند روشن
ويقوى له قلبه الذي كان دلائل سے پختہ کیا جاتا ہے اُس کا دل جو
أوهن من بيت العنكبوت مکڑی کے گھر سے بھی زیادہ کمزور تھا مضبوط
ويوفق لتوسعة الذرع ودقائق کیا جاتا ہے۔ اُسے وسعتِ اخلاق اور
الورع فيدعى إلى قرى تقویٰ کی باریک راہوں کی توفیق دی جاتی
الروحانيين ومطائب الربانيين۔ ہے ۔ اور وہ روحانی لوگوں کی ضیافت اور
ويكون في كل حال غالبا علی ربانی لوگوں کی عمدہ چیزوں کی طرف بلایا
هوی مغلوب ويقوده برعاية جاتا ہے ۔ وہ ہر حال میں مغلوب خواہش پر
الشرع حيث يشاء كأشجع غالب رہتا ہے اور اپنی خواہش نفس کو
بالائل" سہو کا تب ہے درست لفظ بالدلائل“ ہے۔ (ناشر)

راكب على أطوع مرکوب شریعت کی نگرانی میں جدھر چاہے ہانکتا ہے جیسے
ولا يبغى الدنيا ولا يتَعَنَّى ایک بہادر ترین سوار مطیع ترین سواری پر سوار ہو کر
لأجلها ولا يسجد لعجلها اسے ہانکتا ہو۔ وہ دنیا کو نہیں چاہتا۔ نہ اُس کی خاطر
ويتولاه الله وهو يتولّى اپنے ال آپ کو مشقت میں ڈالتا ہے۔ نہ دنیا کے
الصالحين۔ وتكون نفسه بچھڑے کو سجدہ کرتا ہے۔ خدا تعالیٰ اس کا متوتی ہو
مطمئنة ولا تبقى كالمبيد جاتا ہے اور وہی صالحین کا متوتی ہے۔ اس کا نفس
المُضِلَّ ولا تُحملق حملقة مطمئن ہو جاتا ہے اور وہ ہلاک اور گمراہ کرنے ۹۳
الباز المطل ويری مقاصد والے کی طرح نہیں رہتا۔ اور بلندی سے شکار پر
سلوكه كالكرام ولا تكون جھانکنے والے باز کی طرح آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر
سحبه كالجهام بل يشرب دنیا کی طرف نہیں دیکھتا۔ اور معزز لوگوں کی طرح
كل حين من ماء معین اپنے سلوک کے مقاصد دیکھتا ہے۔ اس کی
وحث الله عباده علی (فیاضی کے بادل ابر بے آب کی طرح نہیں
أن يسألوه إدامة ذلك ہوتے ۔ بلکہ وہ ہر وقت دوسروں کو صاف جاری
المقام والتثبت عليه و پانی پلاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو
الوصول إلى هذا المرام ترغیب دلائی ہے کہ وہ اُس سے ان کے اس
لأنه مقام رفيع و مرام منیع مقام پر دوام، ثابت قدمی اور اس مقصد تک پہنچنے
لا يحصل لأحد إلا بفضل کے لئے التجا کیا کریں ۔ کیونکہ وہ ایک بہت
ربه لا بجهد نفسه فلابد ہی ارفع مقام ہے اور بلند مقصد ہے جو صرف
من أن يضطر العبد لتحصيل فضل الہی سے ہی کسی کو حاصل ہوتا ہے نہ کہ نفس
کی کوشش سے ۔ پس ضروری ہے کہ بندہ اس
هذه النعمة إلى حضرة
العزة ويسأله إنجاح هذه نعمت کو حاصل کرنے کے لئے بڑے اضطرار سے
المنية بالقيام والركوع بارگاہ ایزدی کی طرف بڑھے اور اُس سے اِس

والسجدة والتمرغ على تُرب آرزو میں کامیابی کے لئے قیام، رکوع اور سجدہ
المذلة باسطًا ذيل الراحة کرتے ہوئے سوالیوں اور مجبوروں کی طرح
ومتعرضا للاستماحة كالسائلين تذلل کی خاک میں لتھڑ کر ہاتھ پھیلا پھیلا کر
المضطرين۔
بخشش مانگتے ہوئے التجائیں کرتا رہے۔
وجملة غَيْرِ الْمَغْضُوبِ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ کے جملہ میں حُسنِ
عَلَيْهِمُ إشارة إلى رعاية ادب کی رعایت رکھنے اور خدائے پروردگار کے
حسن الآداب والتأدب مع ساتھ ادب کا طریق اختیار کرنے کی طرف اشارہ
رب الأرباب فإن للدعاء ہے کیونکہ دعا کرنے کے بھی کچھ آداب ہیں اور
آدابا ولا يعرفها إلا من انہیں وہی شخص سمجھ سکتا ہے جو ( اللہ تعالیٰ کی
كان توابًا ومن لا يبالى طرف جھکنے والا ہو۔ جو شخص ان آداب کی پروا
الآداب فيغضب الله علیه نہیں کرتا اللہ تعالیٰ اُس سے ناراض ہو جاتا
إذا أصر على الغفلة و ہے۔ جب وہ (اپنی) غفلت پر اصرار کرتا ہے اور
ما تاب فلا يرى من تو بہ نہیں کرتا تو اُسے اپنی دعا سے (اپنی بداعمالیوں
دعائه إلا العقوبة والعذاب کی سزا اور عذاب کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
فلأجل ذلك قل الفائزون پس اسی لئے دعا میں کامیابی حاصل کرنے والے
في الدعاء وكثر الهالكون لوگ بہت کم ہوتے ہیں اور تکبر ، غفلت اور ریاء
لحجب العُجب والغفلة کے پردوں کی وجہ سے ہلاک ہونے والے زیادہ
والرياء ۔ وإن أكثر الناس ہوتے ہیں کیونکہ اکثر لوگ جب دعا کرتے ہیں تو
لا يدعون إلا وهم مشرکون ساتھ ہی شرک کے مرتکب ہوتے ہیں اور غیر اللہ کی
وإلى غير الله متوجهون طرف متوجہ ہوتے ہیں بلکہ زید و بکر کی طرف نگاہ
بل إلى زيد وبكر ينظرون امید رکھتے ہیں۔ پس اللہ تعالیٰ ایسے مشرکوں کی
فالله لا يقبل دعاء المشركين دعاؤں کو قبول نہیں کیا کرتا اور انہیں اپنے بیابانوں

ويتركهم فـي بيـدائهم تائهين میں حیران و پریشان چھوڑے رکھتا ہے۔ البتہ اللہ
وإن حبوة الله قريب من تعالیٰ کے انعامات منکسر المزاج لوگوں کے بہت
المنكسرين۔ وليس الداعی قریب ہیں۔ (لیکن) وہ شخص دعا کرنے والا نہیں
الذي ينظر إلى أطراف ہے جو (خدا کے سوا) اِدھر اُدھر دیکھتا رہتا ہے۔
وأنحاء ويُختلب بكل برق ہر چمک اور روشنی سے دھوکا کھا جاتا ہے اور چاہتا
وضياء ويريد أن يُترع كُمَّه ہے کہ وہ اپنا دامن بھر لے خواہ بتوں کے وسیلہ سے
ولو بوسائل الأصنام ويعلو ہی ہو۔ اور بھیک حاصل کرنے کے شوق میں اونچی
كل ربوة راغبا في حَبوة (دشوار گزار ) جگہ پر پہنچتا ہے۔ وہ اپنے مزعومہ
ويبغى معشوق المرام ولو معشوق کو ڈھونڈتا ہے خواہ کمینوں اور بد کرداروں
بتوسل اللئام والفاسقين بل کے توسل سے ہی ہو۔ لیکن سچا دعا گو وہ ہے جو
الداعى الصادق هو الذی صرف اللہ تعالی کی طرف پوری طرح منقطع ہو
يتبتل إلى الله تبتیلا و جاتا ہے اور اُس کے غیر سے کچھ نہیں مانگتا اور تبل
لا يسأل غيره فتيلا ويجيء اختیار کرنے والوں اور فرماں برداروں کی طرح
الله كالمنقطعين المستسلمین اللہ تعالیٰ کی طرف آتا ہے۔ اُس کی دوڑ خدا کی
ويكون إلى الله سیره و طرف ہی ہوتی ہے اور وہ اُس کے غیر کی پروا
لا يعبأ بمن هو غيره ولو کان نہیں کرتا ۔ خواہ وہ بادشاہوں یا سلاطین میں سے
من الملوك والسلاطین ہی ہو اور جو شخص خدا تعالیٰ کے سوا کسی اور ( کی
والذي يكب علی غیرہ دہلیز پر جھکتا ہے اور راہِ سلوک میں اللہ تعالیٰ کو
ولا يقصد الحق في سيره مقصود نہیں بناتا وہ موحد دعا کرنے والوں
فهو ليس من الداعين الموحدین میں سے نہیں بلکہ شیطانوں کے ساتھیوں کی طرح
بل كـزامـلـة الشياطين فلا ينظر ہے ۔ پس اللہ تعالیٰ اُس کے رنگینی کلام کی پروا
الله إلى طلاوة كلماته وينظر نہیں کرتا بلکہ اُس کی نیتوں کی خباثتوں کو دیکھتا ہے

إلى خبثة نياته وإنما هو عند الله اور اليسا شخص اللہ تعالیٰ کے نزدیک اپنی زبان کی مٹھاس
مع حلاوة لسانه و حسن بیانہ اور طرز بیان کی خوبصورتی کے باوجود ایسے گوبر کی طرح
کمثل روپ مفضّض أو كنيف ہے جس پر چاندی کا ملمع کیا گیا ہو یا ایسے بیت الخلاء کی
مبيض قد آمنت شفتاه وقلبه من طرح ہے جس پر سفیدی کی گئی ہو۔ اُس کے ہونٹ تو
الكافرين۔
مومن ہیں مگر وہ دل سے کافر ہے۔
فأولئك الذين غضب الله پس یہی لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ کا غضب
عليهم وهم المرادون من قوله بھڑکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے کلام مَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ
الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ إنهم دُعُوا إلى سے بھی یہی لوگ مراد ہیں۔ ان لوگوں کو حق کے
سُبل الحق فتركوها بعد رؤيتها راستوں کی طرف بلایا گیا لیکن انہوں نے ان
وتخيَّروا المفاسد بعد التنبه علی راستوں کو دیکھ لینے کے باوجود انہیں چھوڑ دیا اور
خبثتها وانطلقوا ذات الشمال بداعمالیوں کے مفاسد کو ان کی خباثت کو جاننے کے
وما انطلقوا ذات اليمين وإنهم با وجود اختیار کر لیا۔ وہ بائیں طرف چل پڑے اور
ركنوا إلى المَيْنِ وما بقى إلا قيد انہوں نے دائیں طرف رُخ نہ کیا۔ وہ جھوٹ کی
رُمحَيْن وعدموا الحق بعد ما طرف ایسے مائل ہو گئے حتی کہ دو نیزہ بھر فرق بھی
كانوا عارفين۔ وأمّا الضّالون باقی نہ رہا۔ اُنہوں نے حق کو پہچان لینے کے بعد اس
الذين أشير إليهم في قوله عزّ سے تہی دست ہو گئے ۔ لیکن وہ گمراہ لوگ جن کی
وجل الضَّالِّينَ فهم الذين وجدوا طرف خدائے عزوجل کے کلام الضالین میں اشارہ
طريقا طاما فی لیل دامس ہے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اندھیری رات میں مٹا
فزاغوا عن المحجة قبل ظهور هوا راستہ پایا مگر وہ کسی پختہ دلیل کے ظہور سے قبل ہی
الحجة وقاموا على الباطل اس راہ سے بھٹک گئے اور غافل ہو کر باطل پر قائم
غافلين۔ وما كان مصباح يؤمنهم ہو گئے ۔ نہ کوئی چراغ ملا جو انہیں لغزش سے بچاتا
العثار أو يبين لهم الآثار فسقطوا اور انہیں راہِ حق کے آثار دکھاتا۔ پس وہ نادانستہ

في هوة الضلال غير متعمدين۔ گمراہی کے گڑھے میں جا گرے۔ اگر وہ اهْدِنَا
ولو كانوا من الداعين بدعاء الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا کرنے والے ہوتے
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ تو اُن کا پروردگارا نہیں ضرور محفوظ رکھتا اور اُنہیں سچا
لحفظهم ربهم ولأراهم الدين دين دکھاتا اور انہیں ضلالت کے رستوں سے
القويم ولـنـجـاهـم من سبل نجات دیتا اور اُن کی حق و حکمت اور عدل کے
الضلالة ولهداهم إلى طرق راستوں کی طرف راہنمائی کرتا تا وہ صحیح راستہ پا
الحق والحكمة والعدالة ليتے اس طرح اُن پر کوئی ملامت نہ ہوتی۔ لیکن
ليجدوا الصراط غير ملومين۔ انہوں نے نفسانی خواہشات کی طرف جلد قدم
ولكنهم بادروا إلى الأهواء بڑھایا اور ہدایت کے لئے اپنے پروردگار سے دعا
وما دعوا ربهم للاهتداء نہ کی اور نہ ہی خدا تعالیٰ سے خائف ہوئے بلکہ
وما كانوا خائفين بل لووا انہوں نے تکبر کرتے ہوئے اپنے سر پھیر لئے اور
رؤوسهم مستكبرين۔ وسرت خود بینی کا جوش اُن میں سرایت کر گیا ۔ پس اُنہوں
حميا العجب فيهم فرفضوا نے ان فضول باتوں کی وجہ سے جو اُن کے منہ سے
الحق لهفوات خرجت من نکلیں حق کو چھوڑ دیا اور ان کے تعصبات نے ان کو
فيهم ولفظتهم تعصباتهم بلاک ہونے والے لوگوں کے جنگلوں میں پھینک
إلى بوادى الهالكين۔ فالحاصل دیا۔ پس خلاصہ یہ ہے کہ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ
أن دعاء اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کی دعا انسان کو ہر کبھی سے نجات د و دیتی
الْمُسْتَقِيمَ يُنجى الإنسان من ہے اور اُس پر دین قویم کو واضح کرتی ہے اور اُس کو
كل أَوَدٍ ويُظهر عليه الدین ویران گھر سے نکال کر پھلوں اور خوشبوؤں بھرے
القويم ويُخرجه من بيت قفر إلى باغات میں لے جاتی ہے۔ اور جو شخص بھی اس دعا
رياض الثمر والرياحين۔ ومن زاد میں زیادہ آہ وزاری کرتا ہے اللہ تعالیٰ اُس کو خیر و
فيه إلحاحا زاده الله صلاحًا برکت میں بڑھاتا ہے۔ نبیوں نے دعا سے ہی

والنبيون آنسوا منه أُنسَ الرحمن خدائے رحمان کی محبت حاصل کی اور اپنے
فما فارقوا الدعاء طرفة عين إلى آخری وقت تک ایک لحظہ کے لئے بھی دعا کو نہ
آخر الزمان۔ وما كان لأحد أن چھوڑا اور کسی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اس
يكون غنيا عن هذه الدعوة ولا دعا سے لا پرواہ ہو، یا اس مقصد سے منہ پھیر
معرضا عن هذه المنية نبيًّا أو لے خواہ وہ نبی ہو یا رسولوں میں سے ۔ کیونکہ
كان من المرسلين۔ فإن مراتب رشد اور ہدایت کے مراتب کبھی ختم نہیں ہوتے
الرشد والهداية لا تتم أبدا بل بلکہ وہ بے انتہا ہیں اور عقل و دانش کی نگاہیں ان
هي إلى غير النهاية ولا تبلغها تک نہیں پہنچ سکتیں ۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے
أنظار الدراية فلذلك عَلَّمَ الله اپنے بندوں کو یہ دعا سکھائی اور اسے نماز کا مدار
تعالى هذا الدعاء لعباده وجعله ٹھہرایا تا لوگ اس کی ہدایت سے فائدہ
مدار الصلاة ليتمتعوا بر شادہ اُٹھائیں اور اس کے ذریعہ توحید کو مکمل کریں
وليكمل الناس به التوحيد اور ( خدا تعالیٰ کے ) وعدوں کو یاد رکھیں اور
وليذكروا المواعيد وليستخلصوا مشرکوں کے شرک سے نجات پاویں۔ اس دعا
من شرك المشركين ومن کے کمالات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ لوگوں
كمالات هذا الدعاء أنه يعم کے تمام مراتب پر حاوی ہے اور ہر فرد پر بھی
كل مراتب الناس وكل فرد من حاوی ہے ۔ وہ ایک غیر محدود دعا ہے جس کی
أفراد الأنــاس۔ وهو دعاء غیر کوئی حد بندی یا انتہا نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی
محدود لا حد له ولا انتهاء غایت یا کنارہ ہے۔ پس مبارک ہیں وہ لوگ
۹۵ ولا غاي ولا أرجاء فطوبى جو خدا کے عارف بندوں کی طرح اِس دعا پر
للذين يداومون عليه بقلب زخمی دلوں کے ساتھ جن سے خون بہتا ہے اور
دامــي الـــرح و بروح صــابــرة ایسی روحوں کے ساتھ جو زخموں پر صبر کرنے
على الجرح ونفس مطمئنة والی ہوں اور نُفُوسِ مُطْمَئِنَّہ کے ساتھ

سے
كعباد الله العارفين۔ وإنه مداومت اختیار کرتے ہیں ۔ یہ وہ دعا ہے جو
دعاء تضمن كل خير و ہر خیر ، سلامتی ، پختگی اور استقامت پر مشتمل ہے
سلامة وسداد واستقامة اور اس دعا میں رب العالمین خدا کی طرف
وفيــه بشـارات من الله سے بڑی بشارتیں ہیں ۔ اور کہتے ہیں کہ
رب العالمين۔ وقيل إن صاحب دل اور روشن ضمیر لوگوں کے نزدیک
الطريق لا يُسَمَّى صراطًا طریق (راستہ ) کو اس وقت تک صِرَاط کا نام
عند قوم ذوى قلب ونور نہیں دیا جا سکتا جب تک کہ وہ اُمورِ دین میں
حتى يتضمن خمسة أمور
پانچ اُمور پر مشتمل نہ ہو اور وہ یہ
من أمور الدين و هي ہیں (۱) مستقیم ہونا (۲) یقینی طور پر مقصود
الإيصال إلى تک پہنچانا نا (۳) اُس کا نزدیک ترین
المقصود باليقين وقرب ( راہ ) ہونا (۴) گزرنے والوں کے لئے
الطريق وسَعَتُهُ للمارين اس کا وسیع ہونا اور (۵) سالکوں کی نگاہ میں
وتعيينه طريقا للمقصود مقصود تک پہنچنے کے لئے اس راستہ کا متعین کیا
في أعين السالكين۔ وهو جانا ۔ اور صراط کا لفظ کبھی تو خدا تعالیٰ کی طرف
تارةً يُضاف إلى الله إذ هو مضاف کیا جاتا ہے کیونکہ وہ اُس کی شریعت
شرعه وهو سوى سُبُلَه ہے اور وہ چلنے والوں کے لئے ہموار راستہ
للماشين۔ وتارة يُضاف إلى ہے ۔ اور کبھی اسے بندوں کی طرف مضاف کیا
العباد لكونهم أهل السلوك جاتا ہے کیونکہ وہ اس پر چلنے والے اور گزرنے
والے اور اسے عبور کرنے والے ہیں ۔
الاستقامة والإيصال
والمارين عليها والعابرين۔
والآن نرى أن توازن هذا اور اب ہم مناسب سمجھتے ہیں کہ سورۃ فاتحہ کی
الدعاء بالدعاء الذي علمه دعا کا اس دُعا سے موازنہ کریں جو حضرت مسیح علیہ
المسيح في الإنجيل ليتبين لكل السلام نے انجیل میں سکھائی ہے تاہر منصف پر یہ

·

آج 10 میں سے 10 باقی