تفسیر سورة الفاتحة
کرامات الصادقین, حصہ 8
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
منصف أيهما أشفى للعليل وأدرأُ بات واضح ہو جائے کہ ان دونوں میں سے
للغليل وأرفع شأنا وأتم برهانا كونى (دعا) بیمار کو زیادہ شفاء دینے والی یا
وأنفع للطالبين۔ فاعلم أن فی پیاسے کی پیاس کو زیادہ بجھانے والی ہے اور
إنجيل لوقا قد كتب فى الإصحاح شان میں زیادہ بلند ۔ دلیل کے لحاظ سے زیادہ
الحادي عشر أن المسيح علم مکمل اور طالبان حق کے لیے زیادہ نفع رساں
الدعاء هكذا (۲) فقال لهم يعنى ہے ۔ اب جان لو کہ انجیل لوقا باب " آیت
للحواريين متی صلّیتم فقولوا نمبر ۲ میں لکھا ہے کہ مسیح علیہ السلام نے
ابانا الذي في السماوات ليتقدس حواریوں کو اس طرح کی دعا سکھائی اور اُنہیں
اسمک لیأت ملكوتك لتكن کہا: جب تم دُعا کرو تو کہواے ہمارے باپ
مشیئتک کما فی السماوات جو آسمانوں پر ہے تیرے نام کی تقدیس ہو۔
كذلك على الأرضين۔ خُبزَنا تیری بادشاہت آوے۔ تیری مراد جیسی
كفافنا أعطنا كل يوم واغفر لنا آسمانوں پر ہے زمینوں پر بھی بر آوے۔
خطايانا لأننا نحن أيضا نغفر لكل ہماری روز کی روٹی ہر روز ہمیں دے اور
من يذنب إلينا (یعنی نغفر ہمارے گناہوں کو بخش کیونکہ ہم بھی اپنے تمام
للمذنبين)۔ ولا تدخلنا فی قصورواروں کا قصور بخشتے ہیں اور ہمیں
تجربة لكن نجنا من الشرير آزمائش میں نہ ڈال بلکہ ہمیں شریر سے بچا۔
هذا دعاء علم للمسيحيين۔ یہ دُعا ہے جو مسیحیوں کو سکھائی گئی ۔
فاعلم أنه دعاء يفرط في معلوم رہے کہ یہ دُعا ربانی صفات کو گھٹا
الصفات الربانية وكذلك ما کر پیش کرتی ہے ۔ نیز یہ دُعا فطرتِ انسانی
يحيط على مقاصد الفطرة کے تمام مقاصد پر بھی حاوی نہیں بلکہ
الإنسانية بل يزيد سورة الحسرة روحانی حسرت کی شدت کو اور بھی بڑھاتی
الروحانية ويحرك القوى ہے اور یوم آخرت کی سعادتوں سے غافل
لطلب الأهواء الفانية والشهوات کر کے نفسانی قوی کو فانی خواہشوں اور مادی
المتفانية مع الذهول عن آرزوؤں کے حصول پر اُبھارتی ہے۔ اِس دُعا
سعادات يوم الدين۔ ومن جملة کے تمام جملوں میں ایک فقرہ یہ ہے یعنی ”تیرے
جمله فقرة أعنى لِيَتقدّس نام کی تقدیس ہو ۔ اب اپنی عقل اور فہم سے کام
اسمك فانظر فيها بعقلك لے کر اس پر غور کیجئے کہ آیا آپ اس دعا کو اس
و فهمك هل تجده حَرِيًّا کامل ترین ذات کے شان شایان پاتے ہیں جس
بشأن الأكمل الذي ليست له کے جملہ کمالات کے لئے کوئی حالت منتظرہ باقی ۹۶
حالة منتظرة من حالات الکمال نہیں اور نہ اس کے تقدس اور جلال کے مراتب
ولا مرتبة مترقبة من مراتب میں سے کوئی مرتبہ متوقع الحصول ہے۔ یقیناً تمام
التقدس والجلال۔ فإن المحامد تعریفیں اور پاکیز گیاں اس بارگاہ عزت کے لئے
والتقـدســات كلها ثابتة لحضرة ثابت ہیں ۔ ان میں سے کوئی چیز ایسی نہیں جس کا
العزة ولا يُنتظر شيء منها فی کسی آئندہ زمانہ میں ( ملنے کا) انتظار ہو۔ یہی
الأزمنة الآتية وهذا هو تعلیم قرآن کریم کی تعلیم ہے اور خدائے رحمان کے
القرآن وتلقين كلام الله الرحمن کلام کی تلقین ہے جس کے متعلق ہم قبل ازیں
كما مر كلامنا في هذا البيان وضاحت کر چکے ہیں۔اور جس شخص نے بھی
ومن أقبل على الفرقان المجید قرآن مجید کی طرف توجہ کی ۔ اُسے سمجھا۔ اس میں
وفهمه وتدبر و نظره بالنظر تدبر سے کام لیا اور اس پر صحیح طور سے غور کیا اُس
السديد فينكشف عليه ان پر یہ بات منکشف ہو جائے گی کہ قرآن کریم نے
الفرقان قد أكمل في هذا الأمر اس معاملہ کو مکمل طور پر بیان کیا ہے اور اس بات
البيان وصرّح بأن الله كمالا تاما کی تصریح کر دی ہے کہ ہر انتہائی کمال اللہ تعالیٰ کو
وكل كمال ثابت له بالفعل حاصل ہے اور اُس کے لئے ہر کمال بالفعل ثابت
وليس فيه كلام و تجویز الحالة ہے اور اس میں کوئی کلام نہیں اور اس کے لئے کسی
المنتظرة له جهل و ظلم حالت منتظرہ کا تجویز کرنا جہالت، ظلم اور گناہ
واجترام۔ وأما الإنجيل ہے۔ لیکن انجیل خدائے باری تعالیٰ کو حالت
فيجعل البارئ عزّ اسمه منتظرہ کا محتاج اور بعض مفقود اور غیر موجود کمالات
محتاجا إلى الحالة المنتظرة کے لئے بے چین قرار دیتی ہے۔ اور انجیل خدائی
وضاجرا لكمالات مفقودة درخت کے کامل ہونے کو تسلیم نہیں کرتی بلکہ اس
غير الموجودة ولا يقبل کے پھل کے پکنے کی صرف آرز وظاہر کرتی ہے۔
وجود كمال شجرته بل خدا کے بدر منور ہونے کی قائل نہیں بلکہ وہ اس
يُظهر الأماني لإيناع ثمرته کی قدر و منزلت کے بڑھنے کے زمانہ کی منتظر ہے
وليس قائل استنارة بدره گویا انجیل کا خدا مرادوں کے بر نہ آنے کے رنج
بل ينتظر زمانَ عُلُوّ قدرہ کی وجہ سے خاموش ۔ ہے اور اپنے ارادوں کو پورا
كأن رَبَّ الإنجيل واحم کرنے سے عاجز ہے۔ اُس نے کتنی ہی راتیں
من فقد المرادات و عاجز اپنے کمالات ( کے عروج کو پہنچنے) کا انتظار
عن إمضاء الإرادات۔ و کم کرتے ہوئے اور حالات کے پلٹا کھانے کی
من ليلـة بـاتهـا ينتظر کمالات اُمید میں گزاردیں یہاں تک کہ وہ کامیابی کے
ويترقب تغير حالات حتی ایام سے مایوس ہو گیا اور اپنے بندوں کی طرف
يئس من أيام رشاده و أقبل متوجہ ہوا تا وہ اُس کی مراد بر آنے کی دعائیں
على عباده ليتمنوا له حصول کریں اور تا وہ اُس کے غم کے مٹنے اور اُس کے
مراده وليعقدوا الهمم لزوال آشوب چشم کے علاج کے لئے اپنی کمر ہمت
حمده وعلاج رَمَدِه ۔ سبحان باندھ لیں ۔ پاک ہے ہمارا رب ۔ یہ اس پر کھلا کھلا
ربنا إن هذا إلا بهتان مبين۔ بہتان ہے۔ اس کا تو یہ عالم ہے کہ جب وہ کسی
إنما أمره إذا أراد شيئًا چیز کا ارادہ کرتا ہے کہ وہ ہو جائے اور صرف
أن يقول له کن فیکون کہہ دیتا ہے کہ وہ ہو جائے تو وہ ہو جاتی ہے۔
ما لِلبَلْبالِ ورَبِّ ذي الجلال بھلا رب ذوالجلال اور رب العالمین سے
رب العالمين۔ ثم دعاء المسیح پریشانی کا کیا تعلق ؟ پھر مسیح کی دُعا ایک
دعاء لا أثر فيه من غير التنزیه ایسی دُعا ہے جس میں خدا کو عیب سے پاک
كأنه يقول إن الله منزّه قرار دینے کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ۔ گویا یہ دعا
عن الكذب والتمويه ولكن یہ کہتی ہے کہ خدا تعالیٰ جھوٹ اور بناوٹ
لا توجد فيه كمالات أخرى سے تو پاک ہے لیکن نہ اس میں دیگر کمالات
ولا من الصفات الثبوتية أثر پائے جاتے ہیں اور نہ (اس میں ) مثبت
أدنى فإن التنزيه والتقديس صفات کا کوئی معمولی سا بھی نشان (پایا
من الصفات السلبية كما جاتا ہے کیونکہ عیوب سے منزہ اور پاک
لا يخفى على ذوى المعرفة ہونا صفات سلبیہ ( منفی صفات ) میں سے
والبصيرة وأما الصفات السلبية ہے جیسا کہ صاحب معرفت و بصیرت لوگوں
فهى لا تقوم مقام الإثبات پر مخفی نہیں اور منفی صفات مثبت صفات کا
كما ثبت عند الثقات۔ وأما مرتبہ نہیں رکھتیں یہ حقیقت مستند لوگوں کے
ما علمنا القرآن من الدعاء نزد یک ثابت شدہ ہے۔ لیکن قرآن کریم نے
فهو يشتمل على جميع جو دعا ہمیں سکھائی ہے وہ ان تمام صفات کا ملہ
صفات كاملة توجد في پر پرمشتمل ہے جو حضرت کبریاء میں پائی جاتی
حضرة الكبرياء ألا ترى ہیں ۔ کیا تم خدائے عزو جل کے کلام
إلى قوله عزّ وجلَّ الْحَمْدُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ
لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ۔ کو نہیں
الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔ دیکھتے کہ کس طرح وہ تمام صفات الہیہ پر
كيف أحاط صفات الله جُموعها حاوی ہے اور کس طرح اُس نے ان کے
وتأبط أصولها وفروعها اصول اور فروع کو اپنے اندر سمیٹ لیا
۹۷ وأشار في الْحَمْدُ للهِ أن الله ذات ہے - الْحَمْدُ لِلهِ میں یہ اشارہ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ
لا تحصى صفاته ولا تُعَدّ وہ ذات ہے جس کی نہ صفات شمار کی جاسکتی ہیں
كمالاته وأشار في رَبِّ الْعَالَمِينَ اور نہ اس کے کمالات گنے جا سکتے ہیں۔ رَبِّ
أن وَبُل ربوبيته يعم السماواتِ الْعَالَمِينَ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی
والأرضين والجسمانيين ربوبیت کی بارش آسمانوں اور زمینوں پر نیز تمام
والروحانيين۔ وأشار في الرَّحْمنِ جسمانی و روحانی وجودوں پر عام ہے۔ الرَّحْمنِ
الرَّحِيمِ أن الرحمة بجميع الرَّحِيمِ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ رحمت مع اپنی
أنواعها من الله القيوم القديم تمام اقسام اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی ہے جو قیوم و
والخلاق الكريم وأشار فى قوله قدیم اور خلاق و کریم ہے اُس نے اپنے قول
يَوْمِ الدِّينِ أن مالك المجازات ملِكِ يَوْمِ الدِّینِ میں یہ اشارہ فرمایا ہے کہ جزا و
هو الله لا غيره من المخلوقين سزا کا مالک صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے اس کے سوا
وأن أبحر المجازات جارية وهى مخلوق میں سے اور کوئی مالک نہیں۔ اُس کی جزا
تمر مر السحاب كل حین و کل کے سمند ر جاری ہیں اور وہ ہر وقت بادلوں کی طرح
مایری عبد من فضل اللہ چل رہے ہیں اور بندہ اعمال صالحہ، صدق اور اپنے
وإحسـانـاتـه بعد أعمال صالحة صدقات کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کے
وصِدْقِهِ وَصَدَقاتِهِ فإنما هو احسانات میں سے جو کچھ بھی پاتا ہے وہ سب اللہ
صنيعة مجازاته۔ ففى هذہ تعالیٰ کی جزا دینے والی صفت ) کا کرشمہ ہوتا
المحامد إشارات رفيعة عالية ہے۔ (خدا کی ) ان صفاتِ حسنہ میں اس امر پر
ودلالات لطيفة متعالية على كل اعلیٰ وارفع اشارے اور لطیف اور بلند پایہ رہنمائی
كمال لحضرة الله جامع کل ہے کہ ہر کمال اللہ تعالیٰ کے لئے سزاوار ہے جو ہر
جمال وجلال۔ ثم من المعلوم أن جلال و جمال کا جامع ہے۔ پھر یہ تو ظاہر ہے کہ
اللام في الْحَمْدُ لِلَّهِ لِلاستغراق الْحَمْدُ لِلہ میں جو الف لام ہے وہ استغراق کے
وو
فهو يشير إلى أن المحامد كلها لئے ہے اور اس امر کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ
لله بالاستحقاق ۔ وأما دعاء سب صفات حسنہ بطور حق کے اللہ تعالیٰ کے لئے
الإنجيل أعنى ليتقدس ہی (واجب) ہیں لیکن انجیل کی یہ دعا کہ
اسمك فلا يشير إلى كمال " تیرے نام کی تقدیس ہو، کسی کمال کی طرف
بل يخبر عن خطرات زوال اشارہ نہیں کرتی بلکہ زوال کے خطرات کی خبر
ويُظهر الأماني لتقديس الرحمن دیتی ہے اور خدائے رحمن کی تقدیس کے لئے
كأن التقدس ليس له بحاصل محض خواہشات کا اظہار کرتی ہے گویا اُسے ابھی
إلى هذا الآن۔ فما هذا الدعاء تك تقدس حاصل نہیں ۔ پس یہ دُعا ایک قسم کا
إلا من نوع الهذيان فإنك تعلم بے معنی کلام ہے اور کچھ نہیں کیونکہ تمہیں معلوم
أن الله قدوس من الأزل إلى ہے کہ اللہ تعالیٰ جیسا کہ اُس کی شان احدیت و
الأبد كما هو يليق بالأحد بے نیازی کے شایاں ہے وہ ازل سے ابد تک
الصمد فهو منزّه ومقدس من ہمیشہ قدوس ہے اور وہ تمام عیوب سے ہمیشہ
كل التدنسات في جميع ہمیش کے لئے ابدالآباد تک منزہ اور مقدس
الأوقات إلى أبد الآبدين وليس ہے۔ وہ نہ کسی خوبی سے محروم ہے اور نہ آئندہ
محروما ومن المنتظرين۔ کسی بھلائی کے ملنے کا منتظر ہے ۔
ثم قوله تعالى الْحَمدُ للهِ پھر اللہ تعالیٰ کے کلام پاک الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ
رَبِّ الْعَالَمِينَ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ الْعَلَمِينَ سے ملِكِ يَوْمِ الدِّينِ تک کی
رد لطيف على الدهربین آیات میں ایک لطیف پیرایہ میں دہریوں،
والملحدين والطبيعين الذين ملحدوں اور نیچریوں کے خیالات کی تردید ہے جو
لا يؤمنون بصفات الله المجيد خدائے بزرگ و برتر کی صفات پر ایمان نہیں
ويقولون إنه كعلة موجبة وليس رکھتے اور کہتے ہیں کہ وہ علت موجبہ کی طرح تو
بالمدبّر المريد ولا يوجد فيه ہے لیکن وہ مدبر بالا رادہ نہیں اور اس میں انعام
إرادة كالمنعمين والمعطين کرنے والے اور فیاض لوگوں کی طرح ارادہ نہیں
فكأنه يقول كيف لا تؤمنون پایا جاتا تو تردید میں ) گویا اللہ تعالیٰ یہ فرماتا ہے
برب البرية وتكفرون کہ تم کس لئے مخلوقات کے پروردگار پر ایمان نہیں
بربوبيته الإرادية وهو لاتے اور اس کی بالا راده ربوبیت کا انکار کرتے
الذي يُربّي العالمين ويغمر ہو۔ حالانکہ وہی تو تمام جہانوں کی پرورش کرتا ہے
بـنـوالــه ويــحـفـظ السماوات اور وہ (سب کو ) اپنے احسانات سے ڈھانپتا اور
والأرض بقدرته وجلاله اپنی قدرت اور جلال کیساتھ آسمانوں اور زمین کی
ويعرف من أطاعه ومن حفاظت فرماتا ہے۔ جو لوگ اس کی اطاعت کرتے
عصا فيغفر المعاصی ہیں ان کو بھی اور جو نافرمانی کرتے ہیں ان کو بھی
أو يؤدب بــــالــعـصا ومن خوب جانتا ہے ۔ پس گناہگاروں کے گناہ معاف
جاءه مطیعا فله جنتان کر دیتا ہے یا سزا سے ان کی اصلاح کرتا ہے لیکن
وحقت به فرحتان فرحة جو شخص فرمانبردار بن کر اس کے پاس آئے ۔اس
يصيبه من اسم الرحیم کے لئے دو جنتیں ہیں اور دو خوشیاں اس کا احاطہ کر
و أخرى من الرحمن لیتی ہیں ایک خوشی تو اسے صفت رحیمیت سے ملتی
القديم فيجزی جزاءً ہے اور دوسری خوشی رحمانیت کی قدیم صفت سے
أوفى من الله الأعلى ويُدخل ملتی ہے۔ پس اسے اللہ بلند و برتر کی طرف سے
في الفائزين۔ ولا شك پوری پوری جزا دی جاتی ہے۔ اور وہ بامراد لوگوں
أن هذه الصفات تجعل میں داخل کر دیا جاتا ہے ۔ لا ریب یہ صفات
الله مستحقا للعبادة الله تعالیٰ کو عبادت کا مستحق اور سعادت کے
معطيا من عطايا السعادة وأما انعامات بخشنے والا قرار دیتی ہیں ۔ لیکن
التقديس وحدہ کما ذکر فی صرف اس کی تقدیس کا بیان جیسا کہ انجیل
الإنجيل فلا يُحرّك الروح میں مذکور ہے روح میں عبادت کے لئے حرکت
للعبادة بل يتــــر کها کالنائم پیدا نہیں کرتا بلکہ اُسے سوئے ہوئے بیمار کی
العليل۔ وأما سِرُّ هذا طرح رہنے دیتا ہے۔ باقی اس بات کا راز
الترتيب الذي اختاره فی که بزرگ و برتر خدا تعالیٰ نے سورۃ فاتحہ
الفاتحة ربنا المجید میں جس ترتیب کو اختیار کیا ہے اور دعا اور
ذو المجد والعزة و ذکر عبادت کے ذکر سے پہلے اپنے محامد کا ذکر
المحامد قبل ذكر الدعاء فرمایا ہے سو یوں جاننا چاہئے کہ اس نے ایسا
والعبادة فاعلم أنه فعل اس لئے کیا ہے تا بزرگ و برتر ذاتِ باری
ذلك ليذكر عباده عظمة دعا سے قبل اپنے بندوں کو اپنی صفات کی
صفات البارئ ذي المجد عظمت یاد دلائے اور اس طرف اشارہ
والعلاء قبل الدعاء ويشير کرے کہ وہی حقیقی آقا ہے اس کے سوا نہ تو
إلى أنه هو المولى لا مُنعِم کوئی نعمتیں دینے والا ہے اور نہ اس کے سوا
إلا هو ولا راحم إلا هو ولا کوئی رحم کرنے والا اور جزا سزا دینے والا
مجازي إلا هو ومـنـــه يـأتـي ہے۔ بندوں کو جو بھی انعام و اکرام ملتے
كل ما يأتي العباد من الآلاء ہیں وہ اُسی کی طرف سے آتے ہیں ( سورۃ
والنعماء ۔ وهذا الترتيب فاتحہ کی ) یہ ترتیب بہترین ہے اور روح کے
أحسن وللروح أنفع فإنه لئے بہت فائدہ بخش ہے ۔ وہ سعید انسان پر
يُظهر على السعيد منن الله خدائے رحیم کے احسانوں کو خوب ظاہر کرتی
الرحيم ويجعله مستعدا ہے۔ اور اُسے خدائے قدیر و کریم کی بارگاہ
و مقبلا على حضرة القدیر میں آنے کے لئے تیار کرتی اور اس کی
الكريم ويظهر منه تموج طرف متوجہ کرتی ہے۔ اور اس ترتیب سے
تام في أرواح الطلباء كما طالبان حق کی روحوں میں پورا جوش پیدا
لا يخفى على أهل الدهاء ۔ ہوتا ہے جیسا کہ عقلمندوں پر پوشیدہ نہیں
وأما تخصيص ذكر الربوبية لیکن ان چاروں صفات ربوبیت،
والرحمانية والمالكية في رحمانيت ، رحيمیت اور مالکیت کا ذکر
الدنيا والآخرة فلأجل جن کا تعلق دنیا و آخرت سے ہے خاص طور
أن هذه الصفات الأربعة پر اس لئے کیا گیا ہے کہ یہ چاروں صفات
أُمهات لجميع الصفات خدا کی باقی تمام مؤثر اور فیض رساں
المؤثرة المفيضة ولا شك صفات کی اصل ہیں اور بلا شبہ یہ دُعا
أنها محرّكات قوية لقلوب کرنے والوں کے دلوں میں زبر دست
الداعيين۔
تحریک پیدا کرنے والی ہیں ۔
ثم الإنجيل يذكر الله تعالى پھر انجیل خدا تعالیٰ کا ذکر اب نام سے کرتی
باسم الأب والقرآن يذكره باسم ہے جبکہ قرآن اس کا ذکر رب کے نام سے کرتا
الرب وبينهما بون بعيد ویعلمہ ہے اور ان دونوں (الفاظ ) میں بہت بڑا فرق
من هو زكي وسعيد وإن لم يعلمه ہے جسے ہر ذہین اور سعادت مند سمجھتا ہے
من كان من الجاهلين۔ فإن لفظ اگر چہ چه اسے نادان نہ سمجھیں کیونکہ اب
الأب لفظ قد كثر استعماله فی (باپ) کا لفظ مخلوقات میں کثرت سے استعمال
المخلوقين فنقله إلى الرب تعالى ہوتا ہے اور اُسے خدا تعالیٰ کے لئے استعمال کرنا
فعل فيه رائحة من الإشراك ایک ایسا فعل ہے جس میں شرک کی بُو پائی جاتی
وهو أقرب للإهلاك كما ہے اور انسان کو ہلاک کرنے کے زیادہ قریب
لا يخفى على المتدبرين۔ ہے جیسا کہ تدبر کرنے والوں پر مخفی نہیں ۔
ثم اعلم أن شكر المحسن
پھر تجھے معلوم ہونا چاہیے کہ محسن و منان کا
المنان أمر معقول مسلم عند شکر بجالا نا تمام اہل عقل و عرفان کے نزدیک
ذوى العقول والعرفان وإذا كان ایک معقول اور مسلم م امر امر ہے۔ پھر جب ایک
المحسن مع إحسانه العام محسن اپنے عام احسان کے ساتھ اور اپنے
ورحمـــه التام خالق الأشياء پورے رحم کے ساتھ ابتدا سے انتہا تک تمام اشیاء کا
وقيوم العالم من الابتداء خالق اور کل جہاں کا قائم کرنے والا بھی ہو اور جزا
إلى الانتهاء وكان في يدہ اور سزا کا ہر معاملہ اس کے ہاتھ میں ہو تو طبعاً ہر
كل أمر الجزاء فيضطر انسان اس کی جناب کی طرف رجوع کرنے اور
الإنسان طبعًا ليرجع إلى اس کے در پر تذلل اختیار کرنے پر مجبور ہو جاتا
جنابه ويتذلل على بابه ہے اور اپنی تباہی سے بچ جاتا ہے۔ اور جب
وينجو من تبابه وإذا (انسان ) اُس (خدا) کو پالیتا ہے تو کوئی دکھ
وجده فلا يتأوَّبُه عنده هم اس کے پاس نہیں پھٹکتا اور کوئی وہم اُسے
ولا يفزعه وَهُم ويكون خوفزدہ نہیں کر سکتا اور وہ اطمینان پانے والوں
من المطمئنين۔ وهذا الأمر میں سے ہو جاتا ہے اور یہ امر اس کی فطرت 99
داخل في فطرته و مرکوز میں داخل اور اس کی جبلت میں مرکوز اور اس کی
في جبلته ومتنقش في مُهجته روح میں نقش ہے کہ وہ ہر تردد کے موقع پر ان
أنه يطلب صاحب هذه الصفات صفات کی حامل ہستی کی جستجو کرے ۔ اور اس کی
عند الترددات ويوم بـــه مدد سے مشکلات سے نکلنے کی راہ ڈھونڈے۔
المخرج من المشكلات حق کے طالب اس کے ذکر پر مشتمل گفتگو کے
والطالبون يتعاطون بذکرہ جام نوش کرتے ہیں اور اُس کی طلب کے لئے بحث
كأس المنافثة ويقتدحون مباحثے کے چقماق رگڑ کر روشنی حاصل کرتے ہیں۔
لطلبه زناد المباحثة ويجوبون ریگستانوں اور جنگلوں میں گھومتے اور اس جامع
البراري والفلوات ويطلبون البرکات اور قاضی الحاجات خدا کے نشان تلاش
أثر ذلك الجامع للبرکات کرتے ہیں اور مجاہدہ کرتے ہوئے راتیں گزارتے
وقاضي الحاجات ويبيتون ہیں۔ پس اللہ نے اپنے بندوں کو بشارت دی
مجاهدين۔ فبشر الله عباده کہ وہ وہی ہستی ہے (جس کے وہ متلاشی ہیں )
أنه هو وأنه مقصد ملامح اور وہی ان کی نگاہِ چشم کا مقصود اور ان کی
عيونهم و مقصود مرامی نظروں کا مطلوب اور ان کے اعمال کا مدار
لحظهم ومدار شؤونهم فليطلبوه ہے پس اگر وہ سچے طالب حق ہیں تو اسی ہستی
إن كانوا طالبين۔ ومن هذا کو تلاش کریں ۔ اور اس مقام سے سورۃ
المقام يظهر عظمةُ الفاتحة فاتحہ کی عظمت اور اس کا خدائے علام کی طرف
وكـونــه مـن اللـه العلام فإنها سے ہونا ظاہر ہوتا ہے ۔ کیونکہ یہ ہر مرض کی
مملوة من كل دواء وعلاج دوا اور اس کے علاج سے پُر ہے اور ہر بلا
لكل داء ومنجى من كل بلاء سے نجات دیتی ہے ۔ جو ضعیفوں کو قوت بخشتی
يقوى الضعفاء ويبشر الصلحاء ہے اور نیک لوگوں کو بشارت دیتی ہے اور خیر
ويفتح أبواب الخير وسُدَدَہ کے باب و درکھولتی ہے اور ہر صاحب رشد کو
ويعطى كل ذی رشد ر شده ہدایت دیتی ہے ۔ بجز ایسے شخص کے کہ جس پر
إلا الذي أحاط عليه غباوته اس کی غباوت اور شقاوت نے گھیرا ڈال
وشقاوته فصار من الهالكين۔ رکھا ہو۔ پس وہ ہلاک ہونے والوں میں
وانظر إلى كمال ترتيب الفاتحة سے ہو گیا ۔ خدائے عز و جل کی طرف سے
من الله ذي الجلال والعزة سورہ فاتحہ کی ترتیب کے کمال پر نگاہ
كيف قدم ذكر اسم الله فی ڈال ! کہ عبارت میں کس طرح اللہ کے نام
العبارة وجعله سرا مجملا کے ذکر کو مقدم کیا اور اسے چاروں صفات
لتفاصيل الصفات الأربعة کی تفاصیل کے لئے مجمل راز بنایا اور
وزين العبارة بكمال لطائف
عبارت کو بلاغت کی کمال درجہ لطافتوں
البلاغة ثم أردفه صفة سے مزین کیا ۔ اس کے بعد ربوبیت عامہ
الربوبية العامة فإن الله کی صفت کو بیان کیا ۔ کیونکہ اللہ اہل معرفت
كان كـكـنـــــز مخفى من أعین کی نگاہوں سے ایک پوشیدہ خزانہ تھا۔ پس
أهل المعرفة فأول ما عرفه سب سے پہلی چیز جس نے اس کی معرفت
كانت ربوبيته بکمال دلائی وہ کمال حکمت و قدرت سے اس کی
الحكمة والقدرة ۔ ثم ذكر صفت ربوبیت کا اظہار تھا۔ اس کے بعد اللہ
الله في الفاتحة رحمانية نے سورہ فاتحہ میں رحمانیت کا ذکر کیا اور
وبعدها رحيمية وقفاها پھر اس کے بعد رحیمیت کا اور پھر اس کے
مالكية فوضعها طباقًا بعد مالکیت کا ۔ پس اس نے ان صفات کو
وطبقها إشراقا وجعل درجہ وار رکھا اور انہیں روشن کرنے کے لئے
بعضها فوق بعض وضعًا ترتیب دی اور ان کے طبعی مدارج کے لحاظ
كما كان مدارجها طبعا سے انہیں وضعی طور پر ایک دوسرے پر فوقیت
وفيه آيات للمتدبرين۔ وعلم دی اور اس میں تدبر کرنے والوں کے لئے
الله عباده أن يقدموا هذه بہت سے نشان ہیں اور اللہ نے اپنے بندوں کو
المحامد بين يديه ويسألوا به تعلیم دی کہ وہ پہلے ان محامد کو اس کے حضور
الهداية والاستقامة بعد پیش کریں اور اس کی ثناء کرنے کے بعد اس
الثناء عليه لتكون هذه الصفات سے ہدایت اور استقامت طلب کریں تا کہ یہ
وتصورها سببًا لفور عيون صفات اور ان کا تصور روحانیت کے چشموں کے
الروحانية ووسيلة للحضور زور سے پھٹنے کا سبب اور حضور قلب کا ذریعہ اور
والذوق والمواجيد التعبدية ذوق و شوق اور عبادت میں سوز و گداز اور لذت
وليستجاب الدعاء بهذا پیدا کرنے کا وسیلہ بنے ۔ اور تا اس حضور قلب کی
الحضور ويكون موجبا وجہ سے دعا قبول کی جائے اور طرح طرح کے
لأنواع السرور والنور سرور اور نور کا اور معاصی اور فسق و فجور سے
والبعد عن المعاصی والفجور دوری کا موجب ہو ۔ کیونکہ جب کوئی بندہ اس
لأن العبد إذا عرف أنه يعبد بات کی معرفت حاصل کر لیتا ہے کہ وہ ایک