سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 10
۱۰۲
ہم اس امر کا قطعی انکار کرتے ہیں کہ اسلام نے کبھی لوگوں کو زبر دستی مسلمان کرنا چاہا ہو۔اسلام نے فقط اپنی ذات کی حفاظت کے لئے تلوار پکڑی اور اسی غرض سے شمشیر بکف رہا۔عیسائیوں کے نزدیک اختلاف مذہب ایک وجہ وجیہ جنگ وجدل
کی تھی۔جیسے قوم
سیکشن وفرسین کو اور دیگر اقوام جرمنی کو شارمین شاہ جرمنی نے قتل و قمع کیا۔جس وقت سے صوبہ سینز کو اور صوبہ پر تین لاکھاں بندگان خدا تہ تیغ کئے گئے ہیں
زمانے سے فرقہ الجنس فرانس میں مقتول و مذبوح ہوا۔اور جسوقت سے اُن خون ریز لڑائیوں
میں جو تاریخ یورپ میں جنگہائے سنتی سالہ کے نام سے مشہور ہیں، بڑی بڑی خونریزیابی ہوئیں۔اُس وقت سے اُس زمانے تک جبکہ سکاٹ لینڈ میں پیروان مسلک کا کون نے اور انگلینڈ
میں تابعان دین لوتھر نے شد یا ظلم و تعدی کی ایک غیر منقطع سلسله جبر و اکراہ اورتعصب
نفسانیت اور غلو بیجا کا امور دینی میں چلا آیا ہے۔جو دین سیمی کے لئے مخصوص ہے۔اور جس سے اسلام بحمد اللہ ہمیشہ بر ہی رہا ہے۔غزوات صلیبی میں ملاحظہ کیجئے مجاہدین عیسائی کا کر دار مسلمانوں کے مقابل میں کیا رہا
ایک معتبر مورخ لکھتا ہو
کہ جب خلیفہ ثانی امیر المومنین عمر رضی اللہ عنہ کہ میں
بیت المقدس میں داخل ہوئے۔تو گھوڑے پر سوار سفر ونیوس اسقف اعظم کے ساتھ
بیت المقدس کی عمارات قدیم وغیرہ کی باتیں کرتے ہوئے شہر کے اندر چلے گئے اور جب
نماز ظہر کا وقت آیا۔تو آپنے اس کلیسائے بزرگ میں نماز پڑھنا پسند نہ کیا جہاں
اُس وقت کھڑے تھے۔بلکہ ایک اور کلیسا کے زینے پر فریضہ نماز ظہر ادا کیا۔اور
اسقف اعظم سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ اگر میں اس کلیسائے بزرگ کے اندر نماز پڑھتا۔تو آئندہ مسلمان اس معاہدے کے خلاف کرتے۔جو ہم سے اور تم سے ہو گیا ہو اور یہ حیلہ کرتے
کہ جب خلیفہ نے اس گرجا میں نماز پڑھی ہو تو پھر ہم کوکون مانع ہے۔مگر جب مجاہدین عیسائی نے
ے یہ دونوں صوبے جنوبی امریکہ کے ہیں۔یہاں اہل ہسپانیہ نے لاکھ ا ا د میں کو صرف بوجود اختلا در قبال کیا۔
١٠٣
بیت المقدس پر قبضہ پایا تو مسلمین کے اطفال خورد سال
کو دیواروں سے ٹکرا کراکر انکے بھیجے
پھاڑ ڈالے۔اور جوانوں کو زندہ بھون بھون کر مارا اور بعضوں کے پیٹ چاک کر ڈالے کہ
دیکھیں سونا تو نہیں نگل گئے ہیں۔اور یہود کو اُنکے العابد میں بند کر کے زندہ جلا دیا۔اور تقریباً ستر ہزار بندگان خدا کو
تہ تیغ بے دریغ کیا۔الغرض اسلام نے اپنے نفس کی حفاظت کیلئے تلوار پکڑی تھی مگر دین سمجھی
نے اس غرض سے شمشیر زنی کی کہ آزادئی خیال اور آزادی اعتقاد کو صفحہ کروزگار سے مٹادے۔قسطنطین اعظم نے جب درین سیمی قبول کرلیا تو یہ دین تمام ملک مغربی میں پھیل گیا۔اور
اُسوقت سے اس دین کو کسی دشمن کا خوف باقی نہ رہا۔مگر جس ساعت سے اس مذہب کو فروغ
ہوا۔اسی ساعت سے اُسکی سچی خاصیت ظاہر ہونے لگی۔یعنے اور ادیان سے نفرت و بیزاری کرنے
لگا۔اور جہاں جہاں دین میں شائع ہوا۔وہاں وہاں لوگوں کو اور کسی مذہب پر چلتا ہے ایڈا اٹھائے
غیر تمکن ہو گیا۔برخلاف عیسائیوں کے اہل اسلام صرف صلح و عافیت کی ضمانت طلب کرتے تھے۔اور حفظ جان و مال اور مساوات کامل کے عوض میں کچھ برائے نام جزیہ مانگتے تھے۔عیسائیوں نے اس مضمون کے (جہاد) خصوص میں نہایت نفرت انگیز تحریرات دنیا میں
پھیلاتے ہیں۔اور نا واقفان تاریخ اور سادہ دلوں
کو واہم تزویر میں پھنسانا چاہا ہے۔انہوں نے انجیل کے ایک دو فقیرانہ فقروں کو قرآن کریم کی ملکی تمدنی اخلاقی اور
عادت
اللہ کے موافق تعلیمات سے مقابلہ کرنے میں نہایت بے رحمی سے بیش بہا وقت ضائع
کیا ہے۔اس لیے ضرور ہوا۔کہ ہم غزوات محمد یہ لکھنے سے پہلے توریت شریف کے موافق ٹولیں کہ
عادت انہیں اس بارے میں
کس طرح پر جاری ہو۔اور باوجود رحیم و کریم ہونے کے ذرا سی اپنے قانون
لی خلاف ورزی پر کیسی کیسی سزائیں مثلا لعنت و با بیماری فیشل حرق حرق انسان پر نافذ
کے اقل سے یہانتک تنقید الکلام سے اقتباس کیا گیا ہے مفصل دیکھنا ہو تو اصل کتاب مال کے
۱۰۴
کرتا ہے۔یا لفظ دیگر قانون قدرت دلار آونیچر پر حملہ کرنے والوں اور احکام اللہ کے عاصیوں
کے دفاع میں کیسے کیسے سخت جہاد کرتا ہے اور کرتا جائے گا۔پھر توریت کے نبیوں کے جہادات پر سرسری نظر کر جائیں۔اور پھر ذرا سی نگاہ اس لے لیں
نجل معلم کے مخفی انتظام آمیز فقرات پر کریں تاکہ مغرور نصاری پر اس مجبور خاکساری مگر خفیہ
غضبناکی کی قلعی کھل جائے۔الہی انتقام
گناه عصیان عدول حکمی نقض قانون قدرت حکام دنیوی کی بغاوت۔یہ ایسے
خوارض ہیں۔جن کے باعث انسان قابل سزا ہو جاتا ہے۔پیدائش سے باب۔خدا نے آدم کو ایک درخت کا پھل کھانے سے منع کیا۔سانپ نے حوا کو
پھر قوانے آدم کو بہکایا۔اسپر خدا نے سانپ کو طعون
کیا۔عورت
کو دروزہ میں مبتلا کیا۔زمین کو
بے قصور مطعون کیا۔آدم کو آرام کی جگہ سے نکالہ یا ،
جب نوع کے وقت انسان کی بدی بڑھ گئی۔تو خدا انسان کے پیدا کرنے سے بچتا یا
اور نہایت دلگیر ہوا۔پیدائس ، باب ہے۔اور خدا وند نے کہا کہ میں انسان کو جسے میں نے پیدا کیاروئے زمین پر سے مٹاڈا لونگا۔انسان کو اور حیوان کو بھی اور کیڑے مکوڑے اور آسمان کے پرندوں تک کیونکہ میں ان کے
بنانے سے بچتا تا ہوں۔پیدایش ، باب ۷۔باب میں لکھا ہو کہ اس نے غضب میں سب کو غرق کر دیا۔پیدائیش ۱۲ باب ۱۳ ابراہیم
سے فرمایا جو تجھے برکت دیتے ہیں اُنھیں برکت ڈونگا۔اور جو تجھ پر لعنت کرتے ہیں۔اُن پر
ے
لعنت کروں گا۔خروج باب کے تا ۱۰ - یعقوب اور ابراہیم کے خدا نے فرعون کا دل خود ہی سخت کیا۔پھر
سے جوؤں۔کہو۔سوؤں۔وبا شمالہ باری۔آگ۔ڈی۔اور اقسام اقسام کے عذابوں
۱۰۵
میں مبتلا کرتے کرتے آخر غرق ہی کر کے چھوڑا۔غرض تمام کتب مقدسہ ایسے مضامین سے بھری پڑی ہیں کہ فلاں قوم پر خدوند کا
غضب نازل ہوا۔فلاں ملک تباہ و برباد ہوا۔نبیوں کی واویلا کی آواز میں ابھی توریت کی
لپیٹوں میں گونج رہی ہیں۔عموما قانون قدرت کی خلاف ورزی سے جو سزا اقوام دنیا نے پائی
اور پا رہی ہیں اس پر ہم کچھ لکھنا نہیں چاہتے کیونکہ میں بات ہے اور بچے اور پاگل اور کم عقل
کوئی بھی اس سزا یا بی سے مستثنے نہیں۔یابی
بنی اسرائیل خاندان سی کا قتل
I
پیدایش ۳۴ باب ۲۵ - کس فریب اور دھوکے سے تسکم اور جمور اور انکے شہر والے
بنی اسرائیل کے ہاتھ سے قتل ہوئے۔دیکھو اعداد اس باب ،۔انہوں نے دریانوں سے
لڑائی کی۔جیسا خداوند نے موسی سے فرمایا تھا۔اور سارے مردوں کو قتل کیا۔آیت آوشی
اور رقم اور ستور اور تورا اور رنج کوجو مادیانیوں کے پانچ بادشاہ تھے۔جان سے مارا۔مادیان کی
عورتوں اور بچوں
کو اسیر کیا۔معاشی اور مال و اسباب کو لوٹا۔شہروں اور قلعوں کو ٹھونک
دیا۔آیت ۱۵ موسی انپر اسلئے غصے ہوا کہ عورتوں کو کیوں جیتا رکھا۔یہ تو گناہ کا باعث نہیں۔کل باب ملاحظہ ہو۔اور ضرور۔اعداد ۲۳ - ۵۵ پر اگر تم زمین کے باشندوں کو اپنے آگے سے دفع ہ کرو گے۔تو یوں ہوگا کہ جنہیں تم رہنے دو گے۔تمہاری آنکھوں میں خار ہونگے اور کانٹوں کے مانند
تمہارے پہلوؤں میں مجھیں گے بالو
افتاد ۳۵ باب 4 سے ۱۵ تک۔۴۸ شہر لاویوں کے لئے۔استثنام باب ۴۔اور ہم نے اُسی وقت اسکے سب شہر لے لیئے۔وہاں ایک شہر بھی نہ رہا۔جو ہمنے اُن سے نہ لے لیا۔ساٹھ شہر۔ارجوب کا سارا ملک۔سارا باب دیکھ جاؤ۔
1-4
ايضا ا باب ۳۴۔مردوں اور عورتوں اور بچوں کو حرم کیا۔ایضاً ۱۷ باب ۲ سے ہم تک۔اُن کے بتوں کو توڑ ڈالیو - گھنے باغوں میں آگ لگا ئیو۔اُن کے معبودوں کی گھری ہوئی مورتوں کو چکنا چور کیجیو۔ایضا ۲۰ باب ۱۰ و ۱۳ جزیہ لینا۔لوٹ مارنا اور خوبصورت عورتوں کا پسند کرنا۔ایضا، باب اسے 4 تک۔جب خدا وند تیرا خدا اسات قوموں کو تیرے حوالے کرے
انھیں ماریو۔حرم کیجیو۔اُن سے عہد نہ کریں۔انپر رحم نہ کریو وغیرہ وغیرہ۔اعداد ۲۱ ۱۶ و ۳۱ باب ملا حظہ کرو۔یشوع ، باب ۱۴ ماہی فرشتہ یشوع کا لشکر ہو کر آیا۔تب اُس شورع نے تمام لوگوں
کو جو شہر میں تھے کیا مرد یا عورت کیا جوان کیا بوڑھا۔کیا بیل کیا بھیڑ اور گد تھا۔سب کو ایک
لخت ہلاک کیا۔تہ تیغ کیا۔حرم کیا۔یشوع ، باب ۲۱ -
ایضا ب باب ۲۴۔سب کچھ پھونک دیا۔مگر سونا اور روپا۔العنا، باب - انبیائے بنی اسرائیل کا مارشل لا جنگی قانون، دکھ مجرم آدمیوں کا جلانا۔ایضا، باب ۲۵ و ۸ باب ۲۴ در باب ۲۹ و ۱۰ باب هم سنگسار کر کے جلانا اور پھر
اسپر پتھروں کا تو وہ لگا نا قتل عام کرنا۔بادشاہوں کو پھانسی دیگر پتھراؤ کرنا۔بادشاہوں کو
فن کرنا۔بلکہ حسب الحکم خدا وندی کوئی ذی روح باقی نہ رکھا۔ایک بادشاہ بھاگ کر یا عمیل کے
خیمے میں آیا۔اُس نے قریب سے اُس کے سر میں مسیح گاڑ دی۔قاضی ۴ باب ۲۱۔پھر قاضی ۵ باب ۲۴ - راس وحشیانہ حرکت سے مبارک ٹھہرے۔قاضی ۵ باب ۳۰۔دو دو کنواریوں کو سپاہیوں کے لیے رکھا۔قاشی و باب ۲۹ شکم کے برج میں آگ لگا کر لوگوں کو جلا دیا۔قاضی در باب ۱۲ سپاہ کو روٹی نہ دینے سے کس قدر لوگ قتل کیئے گئے۔اسموئیل ۱۲ باب ۳- داؤد نے رہ کے بادشاہ کا تاج اوتار اپنے سر پر رکھا۔
1-6
لوگوں کو آروں اور کلہاڑوں اور لوہے کی داونی گاڑیوں کے نیچے کیا اور اینٹوں کے
سجلتے پزا وے میں جلا دیا۔ا تاریخ ۲۰ باب ۲ دیکھو۔-146
-۲- سلاطین ۱۰ باب - یا ہے نے اخیر اب کے سارے گھرانے کو بالکل نابود کیا۔۲۔سلاطین ۱۵ باب ۱۶۔مناحم نے تمام عاطر عورتوں کے پیٹ پھاڑ ڈالے۔۲- سلاطین ۲۳ باب ۱۶- قبروں سے ہڈیاں نکلوا کے الہی حکم سے جلو ائیں۔ہم نے عہد عتیق سے مختصراً انبیائے بنی اسرائیل کے آتش افشاں جہاد نقل کر کے
رکھ دیتے ہیں۔ہم دعوی کرتے ہیں کہ یہ غضب پر ستم یہ مکانوں کو ڈھانا شہروں کو
آگ لگا دینا۔باغوں اور ہرے درختوں کو جلانا قتل عام کرنا سروں میں مین گاڑنا۔آروں، کلہاڑوں سے پروانا۔پزادوں میں حلوانا - حاملہ عورتوں کے پیٹ پھاڑنا۔اسپر بھی قوت عصبی کا فرو نہ ہونا۔تو قبر سے ہڈیاں نکلوا کر جبلوا کر ہی ٹھنڈا کرنا۔ہائے ستم یہ افعال ہرگز ہرگز اسلام اور رحیم بانی اسلام سے سرزد نہیں ہوئے۔کون شخص اس حکم کو شنکر کانپ نہیں اُٹھا " تو ان سے عہد مت باندھیو"
" ان پر رحم نہ کریو بخلاف اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اُنکے
جانشینان
برحق جب کسی طرف کو لشکر روانہ کرنے لگتے اول نصیحت سردار لشکر کو
یہ ہوتی۔ملک مفتوح کی عورتوں۔بچوں بوڑھوں۔خانقاہوں۔عبادت گاہوں خانقا
نشینوں سے تعرض مت کرنا۔کھیتوں کو مت جلانا۔پھلدار درختوں کو مت کاٹنا۔انصاف
سے سوچنا چاہیئے۔اس سے بڑھ کر کیا رحم ہوسکتا ہے۔انبیائے بنی اسرائیل جیسے حضرت داؤد یشوع و موسی وغیرہ کے سخت جھادوں
کی نسبت جب کوئی معترض اعتراض کرتا ہوں۔عیسائی لوگ بیا کی سو فورا پکار اٹھتے ہیں کہ انہوں نے
خطا کی وہ معصوم انسان نہ تھے۔اوریہ کہ انہوں نے دین کے واسطے جنگ نہیں کی۔
۱۰۸
یادر ہے یہ اس قوم کا سخت دھوکا ہی۔توریت اعلان
کر رہی ہو کہ موسی میرا برگزیده
رسول میرا اکلوتا۔میری مرضی پر چلنے والا ہے۔ابتک بنی اسرائیل میں کوئی نبی نہیں اُٹھا۔الا
جس سے خداوند آمنے سامنے آشنائی کرتا۔استثنا ۳۴ باب ۱۰۔حضرت داؤد کی نسبت جسے بڑھکر سفا کی شاید اور کسی سے کمتر ہوئی ہوگی لکھا ہے۔داؤد نے میرے سارے حکموں
کو حفظ کیا۔اور اپنے سارے دل سے میری پیروی کی۔تاکہ فقط وہی کرے جو میری نگاہ میں اچھا تھا۔(اسلاطین ۱۲ باب م)
داؤد نے خداوند کی نگاہ میں نیکو کاری کی۔(اسلاطین ۱۵ باب (۵)
اور میری شریعتوں اور حکموں پر اپنے باپ داؤد کیطرح چلتا۔(اسلاطین ا باب ۳۳)
یشوع بن نون روح قدس دانائی کی روح سے معمور تھا۔(استثنا ۳۴ باب ۹)
یہ تمام مدح و ثنا و توریت ان نبیوں کی نسبت کرتی ہو۔کیا رائیگان ہو۔نہیں نہیں وہ
بالکل خداوند خدا کی مرضی پر چلے اور اسی کے حکم سے سب کام کیئے۔پس ان سب برگزیدوں کا فعل اصل نفس جہاد کی اباحت اور استحسان
کی کافی دلیل
ہے۔رہی یہ بات کہ اُنہوں نے دین کی خاطر نہیں کیا۔تو پھر کیا دنیا کی خاطر کیا۔یا بیہودہ اور
لغو کام کیا۔اور اگر ان قوموں کے معاصی کی سزا ہے۔تو صاف معلوم ہوا دین کی خاطر
جنگ کی۔اگر وہ خدائی قوم بنی اسرائیل کی طرح ٹھیک موسی یا تو ریت کے مطبع ہوتے۔تو کاہے کو ایسی خطرناک سزائیں پاتے۔ہم بڑے زور اور رات سے بھی کرتے ہیں کہ نبی عربی مسلم نے بھی کسی کو
دعوی
اگر ایا مسلمان کرنے کیلئے تلوار نہیں اُٹھائی۔اور جب اُٹھائی تو صرف خود حفاظتی اور
دفاع میں اُٹھائی۔اور پھر اس میں بھی کمال رحم و رافت کو مرعی رکھا۔سخت سے سخت
ے بھی امت
دشمن سے بھی کبھی توریت والا معاملہ نہیں کیا۔اور یہی بات ہم انشاء اللہ غزوات محمدیہ
میں دکھا دینگے :
1-9
غزوات مسیحیہ
متی ۲۴ باب ۳۰۔حضرت شیخ فرماتے ہیں۔جب میں آؤنگا دنیا کی ساری قومیں
چھاتی پیٹیں گی۔متی ۱۶ باب ۲۷ - کیونکہ ابن آدم اپنے باپ کے جلال میں اپنے فرشتوں کیسا تھا
آئیگا۔تب ہر ایک کو اُسکے کام کے موافق سزا دیگا۔بعضنے ابھی موت کا مزہ نہ چکھینگے۔سبحان الله خاکسار علیم بر کیسے تزک و احتشام سے تشریف لاتا ہو۔اور کیسے جنگ جو
مزاج سے۔اگر انجیل اور پیروان انجیل کے عقائد پر نظر کی جائے تو مسئلہ جہاد کا اور مخالفوں سے
جنگ کرنے کا عجیب طریقہ پریل سکتا ہے۔عیسائی علما آیت مذکور الصدر کی بہ تاویل کرتے ہیں
کہ مسیح کا آنا ہی لطیس رومی کا آنا ہے جس نے خطرناک خونریز کی یروشلم میں کی۔اور جس
یروشلم میں سیخ نے کسی زمانے میں کبوتر بیچنے کی شدید ممانعت کی تھی۔اسمیں اُسنے
سور کی قربانی کرائی۔شاید روحی بت پرست سیخ کے فرشتے تھے۔اس آیت سے یہ بات
آشکار ہے کہ اجسام انسانی میں جناب پھر پھر حلول کر کر آتے ہیں۔سبحان اللہ بھیس بدل
بدل خفیہ خفیہ کارسازیاں کرتے ہیں۔دکھانے کے۔۔۔۔اور کھانے کے اور۔جس حالت میں مسیح کا اجسام میں حلول کر آنا اور دوسے انسانوں کے جسم میں آکر
عاصیوں اور باغیوں کو انتقام لینا انجیلی مذاق پر سلم ہوں۔تو کہنے والا اس عقیدے کی بنا پر کہ سکتا
ہے کہ عرب میں اسی منتقم نے جو پہلے زمانوں میں لوگوں کو وباؤں نقطوں اور جنگوں سی پلاک
کرتا رہا۔اور خاکساری بے بسی کی حالت میں یہودیوں کی منتیں کرتا رہا کہ مجھے مانو۔اور کبھی
دھمکاتا کہ دیکھو مجھے مانو ورنہ فرشتوں کے لشکروں کے ساتھ اگر تمہیں تباہ کر دونگا۔ہاں
اُسی منتقم نے عبد اللہ اور آمنہ کے گھر میں جنم لیا۔اور بت پرستوں اور الہی باغیوں سے
واجبی انتقام لیا۔ہم نہیں سمجھے کہ عقلمند پادری صاحبان اس بات کو کیونکر رد کر سکتے ہیں ،
11-
اور سنیئے۔منی ، باب ۳۲ - سوروں کے غول کو مسیح نے ملاک کیا۔یا درمی کلارک اور
پادری لاہنر صاحب کہتے ہیں کہ وہ سٹار تعداد میں دو ہزار تھے۔اور وہ اسلئے ہلاک ہوئے
کہ آدمی کی جہان کا نقصان
کرتے تھے۔اور اسلئے بھی کہ ملک والوں کو معلوم ہو۔کہ مسیح
کون ہیں۔اور اسلئے بھی کہ ایک کی نجات دو ہزار سور کی ہلاکت سے بہتر ہے اور اسلئے
کہ مخالف شریعت یہودیوں کا مال تھا۔یا ایسی غیر قوم کا مال تھا۔جو شریعت کی بے عزتی
کرنے والی تھی۔اور دونوں صورتوں میں ان سوروں کی ہلاکت جائز تھی۔اب اس تفسیر
پر اور انپر گہری نگاہ کر کے دیکھو۔اور سوچو کہ سٹوروں
کا ہلاک کرنا جائز ہے۔منتی ، باب 4 جو پاک ہے کتوں کو مت دو۔اور اپنے موتی سوروں کے آگر نت
پھینکو۔اس سے معلوم ہوا کہ بعض آدمی بھی سور ہیں۔اب غور کرنا چاہیئے کہ سوروں کا بلاک کرنا
سیح سے ثابت ہے اور بعض آدمیوں کا موڑ اور کہتا ہونا مسح کے کلام سے ثابت نہیں آدمیوں
سے جو سور اور کتے ہوں۔اجتناب کرنا اور انہیں قتل کرنا کیسے ممنوع ہوگا۔پادری صاحبان ! اگر چه هم اتنا قبول کرنا گوارا کرلیں کہ بیٹا باپ سے جو طوفانوں اور
وباؤں سے لوگوں کو ہلاک
کرتا ہو کسی قدر زیادہ رحیم ہے۔مگر کیا کریں خود انجیل اور اس کا
آدمیوں کو سٹور اور کتے کہنا اور انکو ہلاک کرنا ثابت ہوا جاتا ہے۔ہاں انجیل تو میں لفظ
سور کے استعارے کے تعلیے میں قتل ابن آدم کو چھپایا چاہتے ہیں۔بیشک بیٹے میں اتنی
بات ضرور ہو کہ ایک زمانے تک وہ اپنے ضعف و ناتوانی اور قلت انصار و اعوان کے
سب سے پٹتا رہا ور طا ہر کھاتا رہا۔الا جب فرشتوں کے لشکر کے ساتھ آیا تب اُس کا رحم و
فضل اور نمود کی مسکینی سب غائب ہوگئی۔اور لگا دھڑا دھڑ منکروں اور تھوکنے والوں
سے بدلے لینے۔سچ ہے کمزوری کھلے جہاد کا فتویٰ کا ہیکو دینے دیتی کہ منگران کلام حق
سے علانیہ موسیٰ کی طرح انتقام لیتے۔موہومی دھمکیوں (جب میں آؤنگا، اور گھاس کے
مٹھوں سے ڈرانے میں تو کچھ کو تا ہی نہیں کی۔مگر حضور کی ان سرسوں بھری توپوں سے
کا مسکو کوئی ڈرنے لگا تھا۔عیسائیوں کو آجا کے بڑا فخر اس بات پر ہوتا ہو
کہ مسیح کمال بردباری اور حمل کی تعلیم
دیتا ہے کہ جو کوئی تجھے ایک گال پر تپانچہ ان سے دوسرا گال بھی پھیر دے۔اور اگر ایک کریں
بیگار میں پکڑ کر لیجائے۔تو دوکوس چلا جا۔اگر کوئی تیرا کیڑا پکڑے تو اسے دیدے؟
میں کہتا ہوں۔نہیں بلکہ عقل سلیم اور فطرت تقسیم کہتی ہے کہ کبھی ایک لمحہ بھر کے
لیے یہ خیالی احکام تعمیل ہوئے۔یا کبھی کسی نے کوشش کی۔ایسی گوش خوش کن باتوں پر
نازاں ہونا دانشمندی نہیں۔بودھ اور آرین اور چینیوں کے اصول اس سے بی این دلیل اور خیالی رم می بینی ہی کہ
کیسی ایک ذی روح کو ستانا منذ مبارہ جائز نہیں سمجھتے۔مگر ایسی گھڑ توں سے کیا فائدہ۔اور ان بے مغز متوں پر فخر کے کیا معنے کوئی نہیں جواب ہے سکتا کہ ان احکام کی بھی عمل ہوا۔یا
عادۃ اللہ انپر عمل کرنیکی مختلف القویٰ او میبائن الاوضاع انسان
کو اجازت دے سکتی ہے۔متقدمین نصاری کا ذکر جانے دو۔جن پر اول اول روح القدس نے جلوہ کیا۔اور جنکی رفتار
بنی نوع کے ساتھ ہم مقدمے میں ذکر کر آتے ہیں۔آجکل کی مہذب ترقی یافتہ یورپ کی
سلطنتوں کو دیکھ لو۔کیا اُنکے قوانین ملی کا مدار اسی پر ہے۔اس ادعائے ترقی کے زمانے میں
شب و روز جهان کش آلات جنگ کے ایجاد و اختراع میں لگا رہنا ہر وقت لڑائی کے داتو ی پیچ
بچارتے رہنا اور پھر ہم مذہب کمیشن پر کمیشن بھی جگہ بڑے بڑے خداع اور خیال سو ممالک غیر
کر
میں ریشہ دوانی کرنا۔ایک
کو دنیا۔ایک کو لالچ۔ایک سر قطع۔ایک سے وصل۔صاحبو! یہ احکام سیمی کی تعمیل ہے۔پادری صاحبان با صاف دل لوگوں
کو بہت جلد دھوکا دینے پر آمادہ ہوتے ہیں۔کہ
فلاں افریقہ کے بادشاہ نے ملکہ معظمہ قیصرہ ہند سے پوچھا کہ آپکی ترقی سلطنت کی کیا وجہ ہے۔ملکہ محمد وحد نے اُسکے جواب میں انجیل بھیجدی یا الہ اللہ سوچو عقل کو کام فرما کہ دھو کے بازیوں
۱۱۲
سے کیا فائدہ۔اصلیت کہاں چھپی رہتی ہے۔گریبان میں منہ ڈالو۔ذری ہسٹری آف انڈیا
ہی اُٹھا کر دیکھ لو۔کہا تک یہ امر یار صداقت کو پہنچا ہوا ہی مصلحت ملی مانع ہو کہ ہر ایک
یں
پہلو کو بالوضوح ہمہ ثابت کردیں۔بعض بلد باز کرسچن جھوٹ بول اُٹھیں گے کہ معاملات پولیٹیکل کو ان سحر کیا نسبت۔بیشک ہم بھی بڑے خوش ہونگے پس اسلامہ کے دفاع اور آیات جہاد یہ قرآنی کو پولیٹیکل
مشکلات کا حل مانتے ہوئے اُنھیں کونسی بات مانع ہے۔صاحبوا یہ تعلیم سیجی اسوقت ہوئی۔یا یوں کہہ سکتے ہو کہ ایسے وقت کے لئے مناسب تھی
جبکہ اُس تعلیم کا معلم ایسا کمزور تھا کہ اپنے شاگردوں تک تو اس کو اعتماد نہ تھا۔کوئی
تیس روپے پر گرفتار کروانے کو موجود کوئی بزدلی سے اصلاً ہی انکار کو حاضر میلیون
کہنے کو آمادہ۔اُدھر یہود کی وہ سرکشی وہ قساوت کہ ایسی خاکساری پر بھی بقول آپ کے
جیتا نہ چھوڑا۔بھلا فرمائیے ڈرتے کیا نہ کرتے۔دوستو تعلیم کی خوابی تو یہ ہو کہ قوائے فطرت انسانی سے مناسب اور موزون کام
لینے کو کہے غضب اور انتقام سے اپنے موقع پر۔رحم اور علم سے اپنی جگہ پر غرض جو جو افعال
و خواص قوائے موجودہ میں ودیعت کیئے گئے ہیں وہی صادر ہوں۔یہی تعلیم قرآن و اسلام
کی ہے۔اور اسی پر مصالح دنیوی و اخروی کے قیام کا مدار ہے۔اور جو قوم تہذیب و
شائستگی کا میلان رکھتی ہے۔انھیں قوانین پر عملدرآمد کرنے کی سعی کرتی ہو۔ہمیں حیرت پر حیرت آتی ہو کہ اس روشنی کے زمانے میں ان پرانی لکیر کے فقیر با دریا
کی آنکھ نہیں کھلتی۔وہی ابلہ فریب ڈھکوسلے ہانکے چلے جاتے ہیں۔دنیا دار ملکی
آدمیوں کو جانے دور جو کہتے ہیں کہ اتوار کے روز انجیل کے موافق اگر دیل چلانا تار کا محکمہ
ڈاک کا محکمہ اور بعضے اور کار زمانوں کو قطعاً بند کر دیا جائے۔تو ابھی مصالح دنیوی۔۔درہم برہم ہو جاتے ہیں گویا انجیل کی تعلیم کے نقص کے قائل ہیں اور ایک تھیوری
١١٣
غزوات محمدية
سے زیادہ اُسے نہیں سمجھتے) ان دیندار پادریوں ہی سے پوچھو نہیں۔دیکھو یہی جنہوں
انجیل کے خلاف فطرت تعلیم کے اثبات کا خواہ مخواہ ٹھیکہ لیا ہے۔انہیں حضرت
معقول تنخواہ پر کہ کبھی خود بھی ان احکام پر پہلے ہیں۔افسوس صد افسوس
اسلام اور قرآن پر اعتراض
غزوات محمدية
آنحضرت صلتم ایک ایسی قوم میں مبعوث ہوئے تھے جو ضلالت مجسم اور مبل
مرکب تھی۔جسکے رسوم و عادات خبیث و وحشیانہ تھے۔جو جدال و قتال کو حاصل
زندگانی سمجھتی تھی۔پہلے تو آنحضرت
کی زجر و توبیخ پر اس جاہل قوم نے سخریہ
کیا۔بعد اسکے اس قوم کو غیظ آیا اور خواہش انتقام پیدا ہوئی۔مگر تا ہم آپ کے
اصحاب کی کثرت ہوتی گئی۔قریش کا غیظ و غضب عادة اس طرف متوجہ ہوا۔کہ دین جدید کے پیروؤں کو سخت تکلیف پہنچانی شروع کی۔بہت سے لوگ
تیم رسول کے اشارے سے جو اُنکے مصائب کو دیکھنا گوارا نہیں کر سکتا تھا۔اپنے
وطن مالوف کو چھوڑ کر ایک اجنبی ملک افریقہ کو نقل کر گئے۔مگر آپ اکیلے الہی امداد و
توفیق کے سہارے پر اُسی وحشت
انگیز خوفناک مقام میں ٹھہرے رہے۔کیونکہ اپنی
قوم کی وحشیانہ اور الہی غضب کی مستوجب حالت آپکے رحیم وکریمہ تا ہے وہیں قیام
کیلئے زبان حال سے فرمائیش کرتی تھی۔آپ قلباً آرزو مند تھے کہ گویا جان مخاطرے میں
کیوں نہ پڑے۔پر اس نالائق قوم کو خدا کے رحم و فضل میں شامل کیا جاوے بحب قوم
نے ذاتی تکالیف و شدائد قطعا آپ کے دل سے بھلا دیئے تھے کہ آپ اپنی پیاری میگر
نا قدرشناس قوم کے گھر گھر تشریف لیجاتے اور بڑی شفقت و محبت سے انہیں فرماتے۔له ابن بہت م جلد اول صفحه ۱۱۰ - ۵۲ ابن ہشام جلد را صفحه ۱۳۸ -