سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 11

انَ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تَعْبُدُوهُ وَلا تُشركوا به شيئًا اللہ تمہیں حکم کرتا ہو کہ اُسکی
عبادت کرو۔اور کسی کو اُسکے ساتھ شریک نہ ٹھہراؤ۔یہ صاف اور سیدھی تعلیم بہت جلد گھرگھر اثر کرنے لگی۔اور خداوند خدا کی جدید
برگزیدہ جماعت کے افراد دن بدن بڑھنے لگے۔اب اس ترقی کو دیکھ کر سرکش بہت پرست
اور بھی آگ بگولا ہو گئے۔قریش کا اشتعال طبع عادہ کچھ تعجب انگیز بات نہیں کیونکہ ابتک
الہی الہامی آواز سے اُنکے کان آشنا نہیں ہوئے تھے۔اسرار علم و نبوت کے اور اک کئے
عادی نہ تھے مسیح جیسے خاکسا علیم پر بنی اسرائیل جیسے اہل کتاب تعلیم یافتہ قوم کیسے
جھنجھلائے کہ کوئی دقیقہ ایڈا کا فروگذاشت نہیں کیا۔ناچار بقیہ مسلمان پھر بش کو بھاگ گئے اور وہاں کے بادشاہ کے پاس جاکر
پناہ گزین ہوئے۔اسکو اسلام میں ہجرت ثانیہ کہتے ہیں۔اس قلیل مدت میں صرف
ایک شہر مکے سے تراسی (۸۳) آدمی جینے کو ہجرت کر گئے یہ
یہ امر نہات قابل غور ہے کہ آتشیں بت پرستوں کی غضبی حرارت اسپر بھی ٹھنڈی
نہیں ہوئی۔انہوں نے اپنے سفیر حبشی بادشاہ کے پاس بھیجے اور بڑے بڑے لطائف الجمیل
مہجور الوطن مسلمانوں کی گرفتاری کیلئے عمل میں لائے۔مگر جعفر بن ابی طالب
کی پراثر تقریر
سے بادشاہ جیش نے متاثر ہو کر ظالم قریش کونا کامیاب واپس پھیر دیا۔اب سفیروں کا
اس طرح اپنا سا منہ لے کے لوٹنا قریش کی غضبناک طبیعت پر اور بھی تازیانے کا کام کرگیا۔اب تو اُن کی ایذا رسانی کی کوئی حد ہی نہ رہی۔مناسب معلوم ہوتا ہے کہ تم ان تکالیف کا
ذکر کیا جاوے جو اسوقت قریش سے آپکو اور آپکے اصحاب
کو پہنچی ہیں۔اگرچہ انحصر میبلعم کی ذاتی وجاہت اور بنی مطلب کی قومی عصبیت آپ کیلئے
ذاتی اور جانی ضرر پہنچنے کے مقابل سیہ عظیم تھی۔مگر اور خارجی مصائب پر آپکی بشری
له ابن ہشام جلد را صفحه ۱۴۵ - ۵۳ ابن ہشام جلد را صفحه ۱۱۴

۱۱۵
حالت ضرور مضطرب ہوتی تھی۔آپ ایک دفعہ نماز پڑھ رہے تھے۔جب سجدے میں گئے۔ایک ریمیں بد کردار کے
اشارے سے آپکے دوش مبارک پر خون اور گوبر کا لتھڑا ہوا اونٹنی کا بچہ دان ڈالا گیا۔قریش
کے اس بے رحم مقابلے نے آخر آپکو طائف کی طرف متوجہ کیا کہ شاید وہیں کوئی منفس راہ
حق کی طرف آجاؤ سے آخر وہاں تشریف لے گئے۔صرف زبیدہ آپکا خادم ساتھ تھا عبد یا میل
اور دیگر رؤسائے طائف کو دعوت حق کی۔اُن لوگوں نے اُس شفقت کا یہ عرض کیا کہ غلاموں
اور قلاشوں اور لڑکوں کو آپکے عقب میں لگا دیا۔اور وہ تین کوس تک آپ
کو پتھر مارتے
ٹھٹھا کرتے اور گالی گلوج دیتے چلے گئے۔اس معرکے میں زید آپکا خادمہ سخت زخمی ہوا۔اور خود ذات مبارک بھی لہو لہان کہنے کو واپس تشریف لائے۔اثنائے راہ میں ایک
فرشتے نے طائف والوں پر بد دعا کیلئے کہا۔مگر رحیم رسول نے جواب میں فرمایا کہ گو اہل
طائف نے مجھے اچھا سلوک نہیں کیا۔الائیں امید کرتا ہوں کہ انہیں لوگوں سے خدا
ایسی اولاد پیدا کریگا۔جو اسی واحد لا شریک لہ کی عبادت کرینگے۔پھر آپ نے مواسم حج میں یعنے جب اطراف کے لوگ حسب قاعدہ قدیم بیت الہ
کی زیارت کو آتے۔وعظ کہنا شروع کیا۔اور مٹی میں جب لوگ جمع ہوتے وہیں انکو اسلام
کی طرف بلاتے۔اس
سے اکثر اہل مدینہ زائران بیت اللہ مسلمان ہو گئے کیونکہ دینے کے
اہل کتاب سے جو حسب وعدہ کتب الہا میں ایک نبی کے منتظر تھے۔بشارات سُن سُن
اُن کی قوت انفعالی جلد اثر قبول کرنے کے قابل ہو چکی تھی۔بعضے مظلوم مسلمانوں کو ایک نئی جائے پناہ سوجھی جسے اُنکے نئے ایمانی بھائیوں
نے بخوشی خاطر بہم پہنچانے کا وعدہ کیا۔کتے میں جو جو مصائب اُن لوگوں پر گذر سے انہیں
پڑھکر جگر شق ہوا جاتا ہے۔ابو جہل سفاک نے عمار کی ماں سمیہ کو ایسا ستایا کہ اس بیچاری
کے اندام نہانی میں بہ چھے مارے۔اُس نے اُس تازہ فضل کے شکریے میں ہیبتناک

114
قتل کو گوارا کر لیا - کامل ابن اثیر جلد ۲ صفحه ۲۶ -
اور سکینمسلمانوں پہیہ گذرتی کہ سنگدل قریش پتھروں کو دھوپ میں گریہ کرتے اور
وہ صحابہ کے سینوں پر رکھتے۔اور جب دھوپ سے پتھر گرم ہوتے۔تو اون پر
-1۔4۔لٹاتے۔ابن ہشام - صفحہ ۱۰۹
پس اسکے سوا اور کچھ نہیں ہوسکتا تھا کہ مسلمان اس مبارک بستی (مدینہ کو اپنے
نئے خیر خواہوں کے یہاں چلے جاویں۔ملک افریقہ میں پناہ لینے والوں کا حال سُن ہی چکے ہو
اب ان عدی نے سیانے والوں کی سنیئے۔کہ دشمن وہاں تک بھر مار کرتے ہیں۔عیاش ابن ربیعہ مسلمان ہو کر مدینے چلے گئے۔ابو جہل اور حرث دونوں عجیب اؤں
سے اُسکو مکے میں لائے۔کہ تیری ماں تیری جدائی میں سخت بدحال ہو اور اسنے قسم کھائی
ہے کہ جب تک تجھے نہ دیکھے کنگھی نہ کریگی۔یہاں پہنچکر ا سے ایسی اذیتیں پہنچائیں کہ
سُن کر رونگٹے کھڑے ہوتے ہیں۔ابن ہشام جلد ما صفحہ ۱۶۷۔صہیب نے چاہا کہ لگے سے چلا جاوے۔کفار نے اُس کا مال و اسباب
کچھ بھی
اُس کو ساتھ لے جانے نہ دیا۔کامل ابن اثیر جلد ۲ صفحہ ۲۷ -
سبحان
اللہ آپکے اتباع
کا تو یہ عالم ہو رہا تھا۔اور ادھر اسپہ بھی ! اسلام گھرگھر پھیلا
جاتا تھا۔اب اہل مکہ نے
تمام اپنی تدابیر کو اسلام کی رو میں کمزور دیکھکر مایا کہ نبی عرب
کو قتل ہی کر ڈالیں۔گر بعضی قومی اور رسمی بندشوں کی وجہ سے بنی مطالب سے ڈر گئے۔اسلئے
دارالندوہ میں ایک انجمن منعقد کی۔وہاں یہ تجویز ٹھہری کہ مختلف قبیلوں کے چند نوجوان
ہوشیار ملکہ ایک ہی دفعہ محمد رسول اللہ صلعمہ پر ٹوٹ پڑیں اور تلوار سے اُس کا کام تمام
کر ڈالیں۔جو مطلب کس کس
لط بنگر الہام الہی کے مخبر سے اطلاع پاکر منع
ابوبکر صدیق اپنے خالص فیق کے مدینے کو چلے گئے۔اس کمیٹی کی مختلف راؤں اور
سے یہ قریش کے پاریمنٹ کی جگہ تھی بھی قریش کے اور قوم کا آدمی پالس برس کی عمر کا اہل نہیں ہوتا تھا۔

116
فیصلے کی بابت قرآن میں یوں آیا ہے۔إِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُ وا لِيُثْبِتُوكَ اَويَقْتُلُوكَ اَوْ يُخْرِجُوكَ ،
وَيَمُكُرُ اللهُ وَالله خَيْرُ الْمَاكِرِينَ سُوره انقال - سیپاره -4 رکوع - -
آپ کے پکڑ لانے پر نٹو اونٹ کا انعامی اشتہار دیا گیا۔عرب مفلس جنگجو اور تو اونٹ
کا انعام خوب قابل لحاظ ہے۔۔۔۔۔خدا کے فضل سے آپ تو مدینے میں پہنچ گئے۔اور بڑے اعزاز و اکرام سے وہاں قبول
کیئے گئے۔اُسوقت سے قریش اور انکے شرکا نے یہودوں کے بغض و عناد سے مسلمانوں کو اپنی
حراست اور حفاظت نہایت بیدار مغربی کے ساتھ کرنی پڑی سبحان اللہ ایک چھوٹے سے
شہر پر ہزارہ قبائل عرکے متفق و متواتر حملوں کو روکنا پڑا۔پس ایسے مہنگام میں سخت تدارک
کرنے کی ضرورت ہوتی تھی۔تاکہ مسلمانوں کے گروہ کا وجود باقی رہے۔ادھر لگتے ہیں جو غریب سلمان رہ گئے تھے۔انکی چشم دید تکالیف یاد آ کر آپکو سنج دیتی تھیں
اسپر باریتعالے کو رحم آیا۔اور انسانی دفاع وحمایت کر نیو الے نے یوں بیدار فرمایا۔وَمَا لَكُمْ لا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ
وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا احْ جَنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهلُهَا وَاجْعَلْ
لنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيَّادَ وَ اجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا - سوره نساء پاره رکوع ۱۰
اور قتال کی پہلی اجازت دینے والی آیت اتری :-
لے جب کافر یہی بابت تجویزیں خفیہ لڑا رہے تھے کہ تجھے قید کریں یا نکالدیں یا مار ڈالیں اور اللہ بھی
تجویز کر رہا تھا اور اللہ تدابیر میں سب پر غالب ہے ۱۲
اور تم کو کہا ہے کہ نہ لڑو اللہ کی راہ میں اور واسطہ اُن کے جو مغلوب ہیں مرد اور عورتیں اور لڑ کے جو
کہتے ہیں اے رب ہمارے نکال ہم کو اس بستی سے کہ ظالم ہیں اُس کے لوگ اور پیدا کر ہمارے
واسطے اپنے پاس سے کوئی حمایتی اور پیدا کر ہمارے واسطے اپنے پاس سے مدد گار۔

HA
أذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتِلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرُ بِالَّذِينَ
أخْرِجُوا مِن دِيَارِهِمْ بِغَيْرِ حَقٍ إِلَّا أَن يَقُولُو ارتُنَ اللهُ سُور و حج پاره - رکوع
کتے میں مسلمان دکھ دیتے جاتے کہ اسلام کو چھوڑ دیں۔اُنکے لئے حکم ہوا :-
وقاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلَّهِ -
یعنی اسلئے لڑو کہ لوگ آزمائیشوں اور دین میں پھسلائے بجانے سے بچ جا دیں اور ظاہر
باطن میں مسلمان ہو کر بسر کریں۔ایسا نہیں کہ ڈر کے مارے اندرستی سلمان اور باہر سے کافر۔اب ان تمام مقدمات کالازمی نتیجہ وہ دفاعی غر وات ہیں۔جو مظلوم مسلمانوں اور
بانی اسلام کو قریش سے کرنے پڑے ہیں
اسلئے مناسب معلوم ہوتا ہو
کہ اول آیات قتال کو لکھدیا جاو ہے۔تاکہ ہر منصیف
دوراندیش کو اس بات کے سوچنے کا موقع ملے کہ قرآن کریم نے قتال و جہاد کے کیا علی اور
حدود بیان فرمائے ہیں۔اس امر کو خوب یاد رکھنا چاہیئے کہ جیسا محرکوں اور میدانہائے
جنگ میں مبارزین کی تقویت اور ترغیب کیلئے دانشمند سے پیار ہر طرح کی تجاویز عمل میں لاتے
ہیں۔مثلاً باجوں دل افزا تقریروں اور دیگر اسبا سے اُنکے حوصلوں کو بڑھاتے ہیں اور انکی
ہمت کو اُبھارتے ہیں۔ویسا ہی موقع پڑنے پر اور مشکلات کے پیش آنے پر قرآن کریم
بھی ایسی تدابیر کو کام میں لایا ہے۔اور ٹھیک اہل عرب کے دستور کے موافق جیسے وہ
معر کہائے قتال میں رجز پڑھتے اور اُن ، زمیہ اشعار سے تیر تفنگ سے بڑھ کر کام نکالتے۔حکم ہوا ان کو جن سے لوگ لڑتے ہیں اسواسطے ہ ان پرظلم ہوا اور اورا کی دورکرنے پر قادر ہوہ جنون کال
اُنکے گھروں سے اور کچھ دعوالے نہیں سوائے اسکے کہ وہ کہتے ہیں ہمارا رب اللہ ہے "
کے اور لڑانیوالوں سے لڑو تاکہ دین سے پھلھن نہ رہے اور پورا دین ہو جاہ سے ظاہر و باطن میں سلمان رہو)
اى حَتَّى لَا يُفْتَنَ مُؤْمِنَ عَنْ دِينِهِ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلَّهِ - اى حَتَّى يَعْبُدُ اللهَ لا يَعْبُدُ
مَعَهُ غَيْرَة - ابن هشام جلد اول صفحه ۱۷۴ -

119
قرآن نے بھی شکستہ دل مسلمانوں کے انتظہار اور قوت قلبی کو قومی کرنے کے لئے رجز یہ اشعار
کے بجائے یہ تاثیر آیات بیان فرمائی ہیں۔جنہوں نے قومی اور کثیر مخالفین کے مقابلے میں
سیف و ستان کا کام دیا۔اوران تمام آیات کے ضمائر کے مرجع اور اسمائے اشارات کے
مشار الیہم اور عہد ذہنی الف لام کے معہود فی الذہن مخصوصا وہی ظالم و جابر حملہ آور
مقاتلین ہیں۔جن سے اہل اسلام کو پالا پڑتا تھا۔مخالفین ان کو استغراقی الف لام گمان
کر کے اور مختص المقام آیات نہ سمجھ کے سخت غلطیوں اور دھوکوں میں پڑے ہیں۔اور
اکثر سادہ مفسرین بھی اس غلطی میں پڑنے سے محفوظ نہیں رہے ہیں۔ایک اور امر بھی ملحوظ رہنا چاہیئے کہ جسقدر لڑائیاں قریش سے ہوئی ہیں۔اُن کے
وجوہ و اسباب کے تلاش کرنے کیلئے ہم کو زحمت اٹھانے کی ضرورت نہ ہوگی کیونکہ
اُن کا وہی عذر و ستم جو مذکور ہو چکا ہے اہل اسلام کی جنگ کے لئے کافی عذر خواہ خیال کیا
جا سکتا ہے اور ایسا ہی حال یہودان مدینہ کے ساتھ قتال کرنے کا ہو۔جنہوں نے اقسام
اقسام کے خفیہ نفاقوں۔عذروں اور جیلوں سے دین جدید کے استیصال میں کوئی کوشش
اُٹھا نہ رکھی۔گریم اللہ کی رو سے ہر غزوے کے وجوہ و اسباب قلمبند کرنے سے کوتاہی
نہ کریں گے۔قرآن کریم کی آیات ذیل پر غور کرو۔وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللهَ لَا يُحِبُّ
الْمُعْتَدِينَ - وَاقْتُلُوا هُمُ حَيْثُ تَقِفْتُمُوهُمْ وَاخْرِجُوهُمُ مِنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ
وَالْفِتْنَةُ اَشَدُ مِنَ الْقَتْلِ وَلا تُقَاتِلُو هم عِبْد المَسْجِدِ الْحَرَامَ حَتَّى يُقَاتِلُوكُمْ
فيهِ فَإِنْ قَاتِلُوكُمْ فَاقْتُلُوهُمْ كَذَلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِينَ - فَإِنِ انْتَهُوا مِانَ اللهَ غَفُورُ
حِيمٌ وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلَّهِ فَإِنِ انْتَهَوا فَلَا
ترحیم - وفات
نے والا اللہ کی راہ میں ان سے بولتے ہیں تم سے اور زیادتی مت کرو اللہ نہیں چاہتا زیادتی والوں کو اور ارو
انک میں جگہ پاؤ۔اور نکال دو انکو جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا اور دین بھلانا مارنے سے زیادہ ہے اور نہ لڑو

١٣٠
ا
عدوان الا على العلمين - سوره بقره - سیپاره ۲ رکوع ۲۴-
لونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالِ فِيهِ ، فَلَى قِتَالَ فِيْهِ كَبِير
قُل قِتَالُ بَيْهِ كَبِيرُ وَ صَدَّ عَن
سَبِيلِ اللهِ وَكَفَرَ بِهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِخْرَاجُ أَهْلِهِ مِنْهُ اَكْبَرُ عِنْدَ اللهِ
وَالْفِتْنَةُ اكبر مِنَ الْقَتْلِ وَلاَ يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّى۔يَرُدُّ وكُمْ عَن دينكم
إنِ اسْتَطَاعُوا - سوره بقره - سیپاره ۲ - رکوع ۲۷ -
ولولا دفع الله النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَفَسَدَتِ الأَرض۔سورة
بقره سیپاره ۲ رکوع ۳۳ -
-
بقیہ حالیہ ان سے مسجدالحرام کے پاس جب تک وہ نہ لڑیں تم سے اس جگہ پھر اگروہ لڑیں توان کو مارو یہی سزا ہو
منکروں کی۔پھراگروہ باز آویںتو اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔اور لڈو اُن سے جبتک نہ باقی رہے فساد اور
اور حکم رہے اللہ کا۔پھر اگروہ باز آگئیں تو زیادتی نہیں مگر بے انصافوں پر ۱۲
لے تجھ سے پوچھتے ہیں مہینے حرام کو اور اس میں لڑائی کرتی تو وہ لڑائی میں بڑا گناہ ہو اور روکنا ان کی راہ سے
ه ماه رجب مطابق نومبر ساء میں مدینے میں خبر آئی کہ اہل مکہ سامان جنگ کر رہے ہیں۔عبداللہ بن جحش کو آٹھ
آدمیوں کے ساتھ دشمن کی سراغ رسانی پر بھیجا گیا عبداللہ نے مقام محل میں پوشیدہ ہوکر دشمن کے حرکات کو دیکھا کہ
ایک چھوٹا سا کارواں چلا آتا ہے وہ اپنے تھوڑے ہمراہیوں کی شرارت کو روک نہ سکا انہوں نے اس قافلے پر
حملہ کر کے ایک کو قتل اور دو کو گرفتار کر مع مال غنیمت دینے کی را ولی۔آپنے عبد اللہ بن جحش کو اس قتل پہ سمی
علامت کی کہ میں نے تجھے لڑنے کو نہیں کہا تھا۔یہود ومشرکین کو آنحضرت کی بدگوئی کرنے کا ایک حیلہ ہاتھ آگیا۔جو مسلمان ابتک قریش کے قبضے میں تھے۔انہوں نے آنحضرت سے پوچھوایا کہ اس بدگوئی کا کیا جواب دیا
جاوے۔آپ نے اُس کے جواب میں یہ آیت پڑھی ۱۲
ے اور اُس کو نہ ماننا اور سجد الحرام سے روکنا اور نکال دینا اسکے لوگوں کو وہاں سے، اس سے زیادہ گناہ ہے
اللہ کے نزدیک اور دین سے پھلانا مارنے سے زیادہ اور وہ تو لگے ہی رہتے ہیں تم سے لڑانے کو یہاں تک کہ
تم کو پھیر دیں تمہارے دین سے اگر مقدور پاویں
سے اور اگر دفع نہ کرواو سے اللہ لوگوں کو ایک کو ایک سے تو خراب ہو جا وے ملک ۱۲

۱۲۱
أذِنَ لِلذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَ إِنَّ الله عَلى نَصْرِهِمْ لَقَدِيدُ اللَّذِينَ
أخْرِجُوا مِن دِيَارِهِمْ بِغَير حَق إِلا أَن يَقُولُوا رَبُّنَا اللَّهُ وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ
بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَهُدِمَتْ صَوَامِعُ وَبَعٌ وَصَلَوَاتٌ وَمَسَا جِديد كر بيها
وَمَسَاجِدُيدٌ
اسم الله كثيرا - سوره حج - سیپاره ، رکوع ۶ - کی
غزوات نبوی مدیة
آپ کے مغازی میں پہلا غزوہ وہ ان کا غزوہ ہے یہ جگہ کا نام سر اور اس مقام کے
پاس چھ میل کے فاصلے پر ایک جگہ ابوا نامہ ہے اسلئے اس غزوے کو غزوہ ابو بھی کہتے
ہیں، یہ لڑائی قریش مکہ سے ٹھنی مگر جنگ نہوئے پانی اور بنو عمرہ نامہ قوم سے اس شرط
پر صلح ہوئی کہ بنو ضمرہ صاحب اسلام سے نہ لڑائی کریں اور نہ اس سے لڑنے والوں کے
شریک و معاون ہوں۔غزوات نبومی
غزوہ بواط ربواط ایک پہاڑ کا نام ہے مدینے سے چار منزل پر یہ جنگ بھی غزہ
تصرف قریش سے ہوئی۔نہیں بلکہ ہوتے ہوتے رہ گئی ہے
غزوة العشيره رعشیرہ ایک گاؤں کا نام ہے منبع کے پاس یہ جملہ بھی صرف غزوہ
قریش پر تھا۔مگر لڑائی نہ ہوئی۔اور بنو مالج سے جو کنانہ میں سے تھے صلح کی ٹھہری۔اور
مضمون صلح کا یہ تھا کہ بنو رج کے جان
و مال
کو امن ہو گا اور مصائب کے ہنگام پر انکی
امداد کیجا دیگی۔بشرطیکہ اہل اسلام سے نہ لڑیں اور مسلمانوں سے متفق رہیں۔بخاری نے
ے حکم ہوا ان کو جن سے لوگ لڑتے ہیں۔اسواسطے کہ این ظلم ہوا۔اور انشانکی مد کرنے پر قادر ہورہ مین کو نکالا
نکے گھروں سے اور کچھ دعوئی نہیں سوائے اسکے کہ وہ کہتے ہیں ہمارات اللہ اور اگر نہ ہٹا کرتا ان لوگوں کو ایکے
ایک سے تو ڑ ہائے جاتے تکئے اور مدرسے اور عبادت خانے اور مسجدیں جن میں نام پڑھا جاتا ہے اللہ کا بہت ۱۲
ابن هشام جلد ۲ صفحه ۲ ۱۳ ابن ہشام جلد ۲ صفحه ۱۲۵ سکه ابن هشام جلد ۳ صفحه ۶
سے

۱۲۲
غزوہ
وجوه جنگ
کہا کہ یہ غزوہ پہلے ہوا ہے۔غزوه بکار اولی۔غزوہ عشیرہ کے دس روز بعد ہوا۔کورز بن جابر الفہری نے
شخص مشرکین مکہ کے رؤسا میں سے تھا، مدینے پہنچکر مسلمانوں کے مویشی لوٹ لیئے یہ مخصوص
نے اُس کا تعاقب سفوان تک جو بدر کے پاس ہو گیا۔مگر سلامت نکل گیا۔جنگ بدر۔یہ لڑائی بھی صرف قریش سے ہوئی۔اس لڑائی تک بھی مسلمان
کمزور اور قلیل التعداد تھے۔چنانچہ اُن کے حالات قرآن یوں بیان فرماتا ہے۔ولقد
نَصَرَكُمُ اللهُ بِبَدَرِ وَ انْتُمْ أَذِلَّه۔اور اللہ نے تم کو بدر میں نصرت دی اور تم
قلیل التعداد تھے۔مسلمان کل تین سو اور قریش ہزار کے قریب تھے۔حاصل الامر اس لڑائی میں مسلمان فتحیاب ہوئے اور ستر کے قریب اسیران قرایش
گرفتار ہوئے۔جن میں سے دو فقط مصلحتاً قتل کئے گئے اور باقی چھوڑ دیئے گئے۔ان غزوات کے وجوہ و اسباب میں اسقدر کہتا دلیل قطعی کا پایہ رکھتا ہے کہ اس فساد کے
بانی قریش ہیں۔وہی معاندین جنکے اوصاف و سلوک کا شمہ ہم ذکر کر آئے ہیں۔اسلئے ان
دفاعی جنگوں کے لئے اور زیادہ معذرت گستری ضرور نہیں ہے۔ایک اور عجیب دلیل اس
امر کے ثبوت میں کہ قریش سے یہ جنگ دفاعی تھی ہم نقل کرتے ہیں۔اور یقیناً ایسے دلائل فطرت
انسانی کے نیچے صحیح فلسفے کا نتیجہ ہوتے ہیں نہ فضول اختراعی منطق کی بے معنی بک بک جھک جھنگ
اور وہ دلیل یہ ہو کہ جب بدر میں کفار کی لاشیں ایک کنوئیں میں دفن کی گئیں اُسوقت آنحضرت
نے عبرت انگیز الفاظ میں اُن مقتول کفار کی حیات حال سے خطاب کر کے فرمایا۔مس عشيرة النبي كُنتُمْ لِنُبِيكُمْ كُنَّابُهُ وَنِي وَصَدَّ قَنِيَ النَّاسُ وَ
بلس
أَخْرَجْتُمُونِي وَأَوَانِي النَّاسُ وَقَاتَلْتُمُونِي وَنَصَرَ فِي النَّاسُ ( ابن شام جلد ۲ صفحه ۲۲)
اے نبی کے تم بڑے رشتے دار تھے۔تم نے میری تکذیب کی۔اور لوگوں نے میری تصدیق کی۔تم نے مجھے
وطن سے نکالا۔لوگوں نے مجھے جگہ دی۔تم نے مجھ سے لڑائی کی۔اور لوگوں نے مردد می ۱۲

١٢٣
غزوة الكدر ر ایک چشمے کا نام ہے اور اُسے ذوقر قرہ بھی کہتے ہیں یہ جملہ غزوہ
سلیم اور خلطفا قبیلوں پر کیا گیا گر لڑائی نہ ہوئی۔یہ جملہ اول کی پہلی تاریخ بند کی لڑائی
خطای او او او او ایل بدر کی لڑائی
کے سات روزہ بعد ہوا۔اش
غزوة الانمار۔یہ غزوہ بھی غطفان سے ہوا۔اس غزوے کو غزوہ انہار اور غزوہ
غزوہ ذی امر بھی کہتے ہیں۔یہ حملہ نجد کی طرف ہوا۔اس میں بھی لڑائی نہ ہوئی۔غزوہ نجران - اور اسے غزوہ بنی سلیم بھی کہتے ہیں۔اسمیں بھی لڑائی نہوئی۔غزوہ
بنو سلیم اور غطفان اسلام کے سخت دشمن تھے۔انکی عداوت کا تھوڑا سا حال سُن لو۔بنو ثعلبہ بن سعد بن قیس بن خلفان مدینے پر شب خون مارنے کو تجمع ہوئے۔دعشور
نام ایک شخص اُن کا سرغنہ بنا۔اس دکتور کو عورتوں نے غورت اور اورک بھی لکھا ہے۔ایسے ہی بنی سلیم بھی اکٹھا ہوئے۔آنحضرت اس اجتماع کی خبر شنکر از راه خود حفاظتی و
احتیاط و عاقبت اندیشی وہاں پہنچے۔مگر وہ لوگ متفرق ہو گئے۔اس لئے آپ نے
مگروہ
تعاقب نہ فرمایا۔غطفانیوں کے حملے میں ایک عجیب قصہ یاد رکھنے کے قابل ہے۔وہ یہ کہ اس غزوے
میں مینہ برسا۔آنحضرت صلعم کے کپڑے بھیگ گئے تھے۔آپنے اوتار کر ایک درخت پر
سکھلانے کولٹکا دیئے۔اور آپ اُس درخت کے سائے میں لیٹ گئے۔دعشور نے دیکھا۔آپ تنہا ہیں۔نادان بہادری کے گھمنڈ میں تلوار کھینچے ہوئے سر پر آپہنچا اور پکار کر کہا۔مَنْ يَمْنَعُكَ مِنِى اليوم - آج کون تجھے مجھ سے بچا سکتا ہو۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے جواب میں فرمایا۔اللہ اسپر الہی قدرت نے ایسا دھنگا دیا۔کہ رعب زدہ ہو کر گر پڑا۔اور تلوار اُس کے ہاتھ سے چھوٹ گئی۔آنحضرت نے ویسے ہی اُسکی تلوارا اپنے ہاتھ میں لیکر
للکارا کہ اب تو بتا تجھے کون بچا سکتا ہے۔اُس نے کہا کوئی نہیں۔آپ نے اُسے
ا مجلد ۲ صفحه ۱۷- مواهب و زرقانی ۱۲
وجوہ ہر سہ غره دات

۱۲۴
4۔عروج
چھوڑ دیا اور فرمایا میں رحم کرنے کے لئے آیا ہوں قتل کر نیکے لئے نہیں۔اس فوق العادة
رحم کو دیکھ اور اپنی عداوت کو سوچکر وہ مسلمان ہو گیا۔اور اپنی قوم کو بھی دعوت اسلام
کر کے راہ حق پر لے آیا۔اسی غطفانی جملے میں بقول واقدی و ابن سعید یہ آیت اتری۔ياتها الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللهِ عَلَيْكُمْ اِذْ هَمَّ قَوْم أَن يَبْسُطُوا
الَيْكُمُ ايْدِيَهُمْ فَكَتَ اَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ - سوره مائده سیپاره ۶ رکوع ۲ -
بے شک آنحضرت صلعم کی ذات مبارک کی سلامتی ایسے موقعہ میں محض اُسکے
کی میں
فضل و کرم سے ہوئی۔غزوة السويق - جب بد میں اسلام کی فتح اور کفار کی شکست ہوئی اور سکتے
کے بڑے بڑے اسلام کے دشمن مارے گئے۔ابوسفیان نے قسم کھائی اور نذر مانی کہ جنگ
محمد سے نہ لڑوں جنابت کا غسل نہ کرونگا۔پھر دو سو سوار لیکر مدینے کو پھلا اور راہ میں مدینے
سے ایک منزل پر خیمہ زن ہوا۔اور رات
کو کر سلیم می شکم یہودی کے یہاں دعوت اڑائی۔اُس غدار یہودی نے مسلمانوں کے حال کی مخبری اسکے پاس کی۔ابوسفیان نے اپنے ڈیرے
پر آکر چند سپاہی بھیجے۔انہوں نے مدینے کی کھجوروں کو آگ لگادی اور دو آمیوں کو مارڈالا
اور کتے کی راہ لی مسلمانوں نے قرقرة الدہر مقام تک تعاقب کیا۔ابو سفیانی لشکر اپنے کھانے کے ستو
چھوڑ سکے کو چلتے ہوئے۔اسلئے اس غزوے کو غزوۃ السویت یعنے سنوٹوں والی جنگ
بولتے ہیں۔تنبی۔اس حملے کو یاد رکھو کیسا ہے وجہ ہوا۔اور یہودیوں نے کیسی دعا کی۔غزوہ اُحد راصد ایک پہاڑ ہے دینے سے ڈھائی میل کے فاصلے پر) دشمن
کے سے چکر مدینے پہنچے۔وہ لڑائی کا سامان جو ابو سفیان شام سے لایا تھا۔اور جس کی
لہ اے ایمان والو اللہ کی نعمت و جو تم پر ہے یاد کرو۔جب ایک قوم نے تم پر دست درازی کرنی
چاہی۔پھر اُن کے ہاتھوں کو تم سے ہٹا رکھا ہوا۔

۱۲۵
پیشبندی اور دفع دخل کیلئے آنحضرت کو بدر تک سفر کرنا پڑا تھا۔اور جس میں کفر کی شوکت
ٹوٹ گئی تھی۔اب وہی سامان مسلمانوں کے مقابلے کے لئے جمع کیا گیا۔قرآن آیت ذیل
میں اُسے اور اس کے خرچ کرنے والے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ان الَّذِينَ كَفَرَ وَ انْفِقُونَ
أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللهِ فَسَيُنفِقُونَهَا ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً -
اس جنگ میں قریش کے ساتھ قبیلہ بنی تہامہ اور بنی کنانہ بھی شریک ہو گئے تھے۔کفار
کی فوج کی تعداد میں ہزار تک پہنچ گئی اور سب فوج مسلح سات سو اُن میں زرہ پوش سوار تھے۔اور سرکے سب کئے ہوئے تھے کہ جلد مسلمانوں سے انتقام لیں۔اس چھوٹے چھوٹے قبائل کی
مکمل پر غیط فوج نے بسرداری ابوسفیان مدینے کے شمال مشرق میں ایک مختص مقام میں اپنا
مورچه خوب مضبوط کر لیا۔اوراس میں اور شہر مدینے میں حد فاصل صرت کوہ احد کی کھائی گئی۔اس مقام پر مورچہ باندھ کر کفار نے اہل مدینہ کے کھیتوں اور باغوں کو تباہ کرنا شروع کیا۔سپر
صحابہ کو نہایت غصہ آیا اور میت اسلام محرک انتظام ہوئی۔آنحضرت سے بکمال اصرار دفاع
کی درخواست کی۔آپ ہزار آدمیوں کو ساتھ لیکر مقابلے کو مدینے سے باہر نکلے۔عبداللہ بن ابی
ایک سردار جو مدینے میں رہتا تھا اور جو بظاہر مسلمانوں کے ساتھ تھا۔اب عین معرکہ جنگ
اور اس آڑے وقت میں اپنے تین سو آدمیوں سمیت مسلمانوں سے الگ ہو گیا جب سے مسلمانوں کی
جمعیت ہزار سے اب سات سو رہگئی۔اس قلیل جمعیت میں کل دو گھوڑے تھے۔گر مجاہدین
قدم ہمت برابر آگے بڑہائے پہلے جاتے تھے۔اور نخلہائے خرما میں سے گذرکر کوہ احد پر پہنچ
گئے۔لشکر اسلام رات بھر اس پہاڑ کی کھو میں پڑا رہا۔صبح نماز فجر پڑھ کر میدان میں آجا۔آنحضرت نے کوہ احمد کے نیچے نیچے فوج کی صف کو آراستہ کیا۔اور عبداللہ بن جبیر کو چند
آدمیوں سمیت عقب لشکر ایک ٹیلے پر متعین کر کے قطعی حکم دیا کہ جو ہو سو ہو۔خبر دار وہاں سے
سے یقین ہو لوگ کافر ہیں۔اپنے مالوں کو فریج کرتے ہیں اسواسطے کہ اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکیں۔سو
ابھی اور خرچ کریں گے۔پھر وہی مال اُن پر حسرت بنجائے گا۔۱۲

·

آج 10 میں سے 10 باقی