سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 9
9۔انبیا اور مسلما کے نیک ارادوں میں ہمیشہ شیطان اور شریر القاکرتے ہیں مگر الہی نصرت
شیطانی القا کو ہمیشہ باطل کر دکھاتی ہے۔اور اللہ تعالیٰ اپنے آیات کو استحکام بخشتا ہو حضور کا استقلال تمام دنیا سے تھی
ہیں جس کام کو اٹھایا اورین امرکا ارادہ کیا۔اسی میں سامنے دیکھ لی تب دنیا سے چلے۔جب سن لیا۔اليوم أكملت لكم دينكم واتممتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُم
الاسلام دینا۔اور ندائے الہی آگئی۔اب تم اپنا کام کر چکے آؤ۔إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدُ خُلُونَ فِي دِينِ اللهِ
افواجا فسبح بحمد ربك - سوره نصر - سیپاره ۳۰ -
میرا قلم صفات کے بیان سے رکنا نہیں چاہتا۔مگر کیا کروں معذور ہوں۔اب
مختصر میں ایک اور نظر آپکی تعلیم پر کرتا ہوں۔جیسے آپ تمام انبیاء کے عمدہ صفات کے جامع
ہیں۔ویسی ہی آپ کی حکیمانہ پاک تعلیم تمام دنیا کی عمدہ تعلیموں اور مشترک ضرورتوں کی
حاوی ہے۔اسی واسطے قرآن کی صفت ہے۔و
انزلنا إليك الكتب بالحقِّ مُصَدِ فَا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَبِ وَ
مُهَيْمِنَّا عَلَيْهِ - سوره مائده - سیپارہ 4 - رکوع ۱۱ -
اسلام نے کوئی عمدہ تعلیم اورپسندیدہ بات ہیں ان کا حکم دیا ہواور کوئی بڑی اونا پسند یت
نہیں جس کی ممانعت نہ کی ہو۔بارہا سوال ہوا۔اسلام
کو ہماری معاشرت اور دنیوی امور میں
دخل ہے یا نہیں۔مجھے یقین ہے۔اسلام ہمارے اُن امور میں جن کا تعلق ہماری عام حالت
ے آئی میں پورا یک کانگو میں تہارا اور پورا کیا میری نے احسان اپنا اور ہند کیا میں نے تمہارے واسطے دین اسلام
سے جب پہنچ چکی عدو اللہ کی اور فیصلہ اور تونے دیکھے لوگ بیٹھتے اللہ کے دین میں فوج فوج اب سمیع کرامد بول
اپنے رب کی خوبیاں " سے اور تجھیر ہم نے اتاری کتاب تحقیق سچا کر تی اگلی کتابوں کو اور سب پر شامل ۱۳
۹۱
صحت اور مرض سے ہے راحت بخش مقنن ہے۔یہ صحت یا مرض رُوحانی ہو یا جسمانی۔ہاں
ایسے امور میں جو خاص ملک یا خاص آب و ہوا یا اور خاص اسباء مختص الزمان يا مختص المكان
کے ساتھ تعلق رکھتے ہوں۔اسلام آزاد می بخش مذہب ہے۔۔-
توحید کا وہ بیان کہ ہادی اپنی عبودیت کا اقرار ایمان کا لازمی جز وفرار ہے۔کوئی انکار
کر سکتا ہے کہ کتب سابقہ کے ان الفاظ نے۔اسرائیل میرا پلو ٹھا ہو۔میرا اکلوتا بیٹا موسی
ندا سا وغیرہ وغیرہ۔او سجدے کی عام رسم نے توحید الومیت میں نقصان نہیں پہنچایا۔ویدوں میں اگر صاف صاف حکم ہو تا کہ سورج اور چاند اور منصری آگ اور دیوں کو بجد
اور عبادت نہ کرو۔تو یہ جھگڑا جواز یا عدم جواز بت پرستی کا آریہ ورت میں کیوں پڑتا۔اخلاق وہ کسی نبی پر کوئی اعتراض نہیں سب کا مانناس کا ادب اسلام میں ضرور ہوا۔قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنَا، وَلَا تَسُبُوا الذِيْنَ يَدُعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ (سُورَةُ انعام
پارہ ۷۔رکوع ۱۹) سے بڑھ کر کون حکم ہو۔جو اخلاق کا مصدر بن سکے تعجب آتا ہو الزامی
طور پر بھی قرآن عیوب کا اشارہ نہیں کرتا۔آپ نے کوئی حکم ایسا نہیں فرمایا جس میں آج ہم کو کہنا پڑے کہ کاش اسلام میں یہ حکم
نہ ہوتا۔کسی ایسی چیز سے منع نہیں فرمایا۔جس میں آج ہمیں یہ کہنے کی ضرورت ہو کہ کاش
اسلامیوں
کو منع نہ فرماتے۔تمام عمدہ اور سنہری چیزوں کی اجاز ہے۔گل بری اور تبعیت اشیاء سے ممانعت ہے۔نہایت پسندیدہ صفات میں عدل تھا۔اِنَّ اللهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ - فرما کر تاکید کی۔اور ظلم سے لا لعنة الله على الظلمین - کہکر سخت ممانعت کی اشرک بڑا ظلم
لَعْنَةُ الظَّالِمِينَ
کی
سے کہو لوگوں کو اچھا سا سے اور تم لوگ بُرا نہ کہو ان لوگوں کو جنکو پکارتے ہیں اللہ کے سوا۔۱۲
ل تحقیق اللہ حکم دینا ہے عدل کا ا سے آگاہ ہو لعنت اللہ کی ظالموں پر ہے ؟ ۱۲
۹۲
اور عدل کی ضد ہے) صدق میں۔ايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ
الصادقین کہا۔اور کذب کے حق میں لَعْنَةُ اللهِ عَلَى الْكَاذِ بِبَيْنَ فرمایا
منشاء صفات
کا ملہ علم ہے اُس کیلئے قل رَّبِّ زِدْنِي عِلما آیا۔منشاء شرور قبل
ہے۔اُسے إِلَى أَعِظُكَ اَنْ تَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ کہکر ہٹایا۔احسان کی ترغیب
إن رَحْمَةُ اللهِ قَرِيب من المحسنین سے ظاہر ہے۔اور مدمقابل کی برائی۔وَإِذَا تَوَلَّى سَعَى فِي الْأَرْضِ لِيُفْسِدَ فِيهَا وَيُهْلِكَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَ
وَاللهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ سے عیان - معاد اور قیامت کا اعتقاد جو ہر خوبی اور سیکی
اور دلی محبت و سلوک
کا سر چشمہ اور تمام خوشیوں اور امیدوں کی غایت ہے ایسے دلائل
قویہ قانون قدرت سے مستحکم کئے ہیں کہ اس سے زیادہ ممکن نہیں۔ہاں علوم میں جادو ٹونے۔نجوم کا عملی حصہ وغیرہ مرویات سے واتبعوا ما تتلوا
الشيطين عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَانَ - فرما کر منع کیا۔تمام امت کو کس امر کی تاکید کی۔امت کو کیا کام سپرد کیا۔كسها خيرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ
الْمُتَكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِالله - سوره آل عمران - پاره ۳ - رکوع ۴ -
ہ اے مومنو ڈر و اللہ سے اور ہو تم ساتھ سچوں کے ۱۲ سے لعنت اللہ کی او پر جھوٹوں کے ۱۲
سے کہہ تو اسے ربت
زیادہ کہ مجھکو علم سے میں نصیحت کرتا ہوں تجھکو یہ کہ نہ ہو جائے تو جاہلوں سے
ی تحقیق رحمت اللہ کی تقریب سے نیکی کرنے والوں سے ۱۲
اور جب علیہ
پھیر سے دوڑتا پھرے ملک میں کہ اُس میں ویرانی کرے اور ہلاک کرے کھیتیاں اور جائیں
اور اللہ خوش نہیں رکھتا فساد کرنا ۱۲
کے اور پیچھے لگے ہیں اس علم کے جو پڑھتے تھے شیطان سلطنت میں سلیمان کی ۱۳
شد تم جو بہتر سب اُمتوں سے جو پیدا ہوئی ہیں لوگوں میں حکم کرتے ہو پسند بات پر اور منع کرتے ہونا پسندے
اور ایمان لاتے ہو اللہ پر ۱۲
الامنة معلم الخیر بخاری اللہ
۹۳
اسلام کی خوبی کیا بتائی۔میں حُسنِ اسلام المرءِ تَرَكَهُ مَا لَا يَعْنِيهِ - دیکھئے
ایمان کا مدار اسپر رکھا۔لا يُؤْ مِنْ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبُّ لِأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ۔ایسے ملک میں جو سراسر جہالت ہو۔اور کوئی کتاب اُس ملک میں نہ ہو۔ایسی سیرت
اورتعلیم کا آدمی جس کی تمام تعلیم قوائے فطری اور قانون قدرت کے موافق ہو جس میں تمام
روحانی ضرورتیں موجود ہوں۔اگر معجزہ اور خرق عادت نہیں تو نظیر دو -
ایکبار گنگیش داس نام سکھ نے کہا۔سکھوں کا مذہر تمام مذاہی سے بے عیب
ہے۔کیونکہ اُس میں بجز تو حید اور حمد باریتعالے کے کسی امر سے سروکار نہیں۔میں نے
عرض کیا۔بتائیے ماں بہن کے نکاح میں سکھی مذہب والا آزاد ہو۔یا اس قسم کے مسائل
میں آریوں۔ہندوؤں مسلمانوں کا محتاج بتقدیر اقل آپ نمونہ دکھائیے۔بتقدیر ثانی
سکھوں
کا مذہب کا مل نہیں۔اور عام اور مشترکہ ضرورتوں میں کافی نہیں۔احادیث میں جسقدر معجزات اور آیات نبوت اور علامات رسالت اور دلائل کمالات نوید
کا ذکر ہے۔پادری اور مخالف
گروہ اُن پر اتنا ہی اعتراض کرتے ہیں کہ احادیث معتبر نہیں مگر
قومی روایات کے طور پر انکو تسلیم کرنے سے چارہ نہیں رکھتے۔اسلامی مختلف مذاہب میں
بطور اشتراک وجود معجزات تواتر سے شاہ ہے۔اور اگر تو اتر حجت نہیں تو عیسی بن مریم اور
موسی نبی بنی اسرائیل کے نفس وجود سے انکار ممکن ہوگا۔جو ایک سفسطہ ہے۔قحط میں آپنے دعا فرمائی اور معا مینہ برسا۔بار ہا تھوڑا پانی آپکی دعا سے بہتوں کو کافی
ہوا۔قیصر اور کسریٰ کی نسبت خبر دی
کہ پھر قیصر و کسری نہ ہوں گے۔تیرہ سو برس ہو اس کی
تصدیق ہوتی ہو۔قیصر ہند نہ تو مطلق قیصر ہے نہ قیصر ہند ہے۔بلکہ قیصرہ ہند ہو۔حدیث
سیح میں آیا ہو۔ہمیشہ میری امت میں ایک گروہ رہیگا جو حق پر غالب رہیگا۔کوئی مخالف انکو
اے بیعنی مسلمان کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ بے فائدہ اور غیر مقصود چیز کو چھوڑ دے ۱۲
ے لیے کوئی تم میں میں کام نہیں ہوتا ہے یہانتک کہ دوست رکھے اپنے بھائی مسلمان کو اسے وہ چیز و پروتک کی اسکے
۹۴
ضرر نہ دے سکیگا۔اول تو ایسی پیشینگوئی کوئی صاحب مذہب اپنی مقدس کتاب میں بہتا ہے۔پھر اُس کی تصدیق کر دکھائے۔مردوں کو زندہ کرنا آپ کا عام کام تھا۔سنو قرآن کہتا ہے۔يايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ستَجيبُو اللَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ
سوره انفال - پاره ۹ - رکوع ۱۹
مسیحی طرز کے کرشمے آپ کے اسقدر ہیں کہ شمار میں نہیں آسکتے۔اور پھر انجیلی بو سے
کہیں زیادہ ثبوت رکھتے ہیں۔کیونکہ ہزاروں اولیائے
کرام اور مشائخ عظام گذرے۔جن کے
کرامات اور خوارق عادات اُنکے مریدوں نے اپنے چشم دید واقعات کر کے اُن بزرگوں کی
زندگی میں لکھے ہیں۔اگر پادری لوگ دو میں بھوں یا جگروں کی تحریر یہ بایں خیال کہ انہوں نے
چشم دید واقعات کو مسیح کے زمانے میں قلمبند کرلیا تھا یقین کرتے ہیں۔اور حدیث پر اس لئے
اعتماد نہیں کرتے کہ وہ صحابہ کے زمانے میں قلمبند نہیں ہوئی۔تو اسلامی اولیا اور صلحاء کے
کرامات اُن کے مُریدوں کے ہاتھ سے مشائخ اصحاب کرامت کے وقت کے لکھے ہوئے موجود
یں۔پھر نہ تو انکار کی کوئی وجہ اور بیان نہیں کرینگے۔ان کرامات کوتسلیم کریں اور چونکہ
یہ سب کرامات محمد رسول اللہ کے اتباع سے حاصل ہوئے ہیں۔ان میں ان کا وجود
یوجہ اتم ماننا پڑیگا۔اگر انصاف اور خدا کا ڈر ہو)
ایک پادری نے ان دنوں ایک رسالہ لکھا ہے۔اور معجزے کو مرادف کرامت خیال
کر کے رسالت مآب کو لے کر امت کہا ہے۔صاحب کرامت کے معنی عربیت والے کے ہیں۔اور محمد صاحب ایسے معزز ہوئے جن کی عزت کی نظیر تمام دنیا میں نہ پاؤ گے۔کیا کانٹوں
کا تاج اُن کو پہنایا گیا۔کیا انہوں نے طمانچے کھائے۔کیا ان کو سر کہ پلایا گیا کہ بے کرامت
ہوئے۔خیر ہم اُن کے بے کرامت رسالے کو انشاء اللہ تعالیٰ انھی طرح ذلیل کرینگے۔واللهُ يَقُولُ الحَقِّ وَهُوَ يَهْدِ والسَّبِيلَ۔ے ایمان والو انو حکم الہ کا اور رسول کا جسوقت بلاہ سے تم کو ایک کام پر جس میں تمہاری زندگی ہے ؟
۹۵
تحقیق اجبار واکراہ عیسائیوں کا اعتراض
اکراہ اور جہر کے ذریعے سے غیر مذہب والوں کو محمدی بنانا اسلام کا خاصہ ہے۔جواب مخالف صاحبان یہ آپ
کا محض افترا ہے۔اسلیئے کہ محمد یوں میں مومن اور محمدی
سلمان بننے کے لئے یہ امر لازمی اور ضروری ہے کہ دل کے کمال خلوص سے باریتعالے
کی توحید اور محمد صاحب کی نبوت اور قیامت وغیرہ باتوں پر پورا پورا یقین ہوا اور ظاہر
ہے کہ جبر سے اور زور سے دلی اعتقاد پیدا نہیں ہوتا۔پس جبر سے محمدی مسلمان بنانا ممکن
ہی نہیں۔قرآن کی آیات ذیل پر غور کرو۔صاف ظاہر کرتی ہیں کہ جبر واکر اسی محمدی
مسلمان بنانا جائز نہیں۔پہلی آیت سورۃ بقر میں موجود ہے اور یہ سورت مدینے میں نازل ہوئی۔اس آیت میں
یہ عذر بھی آپ نہیں کر سکتے کہ یہ آیت سلگتے میں اتری۔جبکہ اہل اسلام کمزور تھے۔اور جہاد کی
آیتیں اترنے کا آنحضرت صلعم نے دعوی نہیں کیا اور یہ وہ سورت ہے جس میں
قَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ
الْمُعْتَدِينَ - سُوره بقره - سیپارہ ۲- رکوع ۲۲- کا حکم ہوچکا تھا۔وہ آیت جیس کا ذکر
مجھے مطلوب ہے، اور جس میں واضح ہو
کہ جبر اور کراہ اسلام میں جائز نہیں یہ ہے۔ا إكراه في الدِّينِ قَد تَّبَيَّنَ الرَّشْدُ مِنَ الْغَيِّ سُوره بقر سیپاره ۳ - رکوع ۳۳ -
پادری صاحبان کیسے صاف طور سے قرآن نے اکراہ اور جبر کی نفی کی ہے۔اب میں چاہتا ہوں کہ آپکو قرآن کی بہت سی ایسی آیتیں سنا دوں جو سکے اور مدینے میں
اُتری ہیں اور اُن میں جبر و اکراہ سے دین میں لانے کا ابطال موجود ہے۔جہاد کے مسئلے پر
اے اللہ کے راستے میں انھیں لوگوں سوال و جوتی سو اڑاتے ہیں اور میسو پڑھنے جاؤ۔کیونکہ زیادتی کرنے والوں کو
اللہ پسند نہیں کرتا ہو کہ اسلام میں جبر نہیں ہے ہدایت اور گمراہی میں کھلا فرق ہو گیا ہے کیا
94
آپکو ایک لمبا چوڑا مضمون علیحد پنائیں گے۔قَالَتِ الْأَعْرَابُ امَنا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا و لكن قُولُوا أَسْلَمْنَا - وَلَمَّا يَد خلي
الايمان في قلوبكم سوره حجرات سیپاره ۲۶ - رکوع ۲ -
امانت تكره النَّاسَ حَتَّى يَكُونُوا مُؤْمِنِينَ - سوره یونس سیپاره رکوع ۱۵
من يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّهَ وَمَنْ تَوَلَّى فَمَا اَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ
حفيظاً - سوره نساء سياره ۵ - رکوع -
ران احد من الْمُشْرِكِينَ اسْتَجَارَكَ فَاجِرُهُ حَتَّى يَسْمَعَ كَلَامَ اللَّهِ ثُمَّ ابَلِعَهُ
مَا مَنَة - ذلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْم لا يعلمون - سوره توبه - پاره ۱۰ - رکوع ۱ -
جن لوگوں نے غلطی سے یہ بجھا ہو کہ اسلام تمام مذاہب میں ایسا سخت مذہب ہے کہ
اپنے سوا دنیا کے ہر ایک مذہب کا تلوار سے استیصال کرتا ہو۔اور لڑائی اور زور سے دوسرے
مذاہب کو باطل کرنا چاہتا ہے۔ران لوگوں کی غلط فہمی آیات مذکورۃ الصدر سے بالکل ظاہر ہے اور اسلام اور صاحب
اسلام اور اُسکے جانشینوں خلفائے راشدین کے اس چال و چلن سے صاف آشکارا ہو کہ
اسلام میں صلح یا فتح کے بعد رھایا اور صلح سازوں کو خواہ مخواہ مسلمان نہیں کیا جاتا۔کیا رسول
خدا محمد مصطفے کے وقت خیبر کے باشندوں کو جو قسی القلب یہود تھے۔اپنے مذہب پر
نہیں رکھا گیا۔اور یہودان خیر کے لیئے صلح کے بعد یہودیت پر عملدر آمد کرنے میں کوئی روک
له اعراب نے کہا ہم ایمان لائے تو کہ کہ تم مومن نہیں ہوئے۔لیکن یولو کہ ہم فرمانبردار ہوئے اور ابھی
ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا یہ ہے کیا تو راے محمد لوگوں کو مومن بھنے پر مجبور کرتا ہوں نہیں"
سے ہر شخص رسول کی اطاعت کرے یقینا اس نے اس کی اطاعت کی اور جو پیٹھ پھیر سے اسکی توشی ہم نے تجھ کو
اُن پہ نگاہیاں نہیں بھیجا ہے " ہے اور اگر کوئی مشرکین سے تیرے پاس پناہ چاہے اُسے پناہ دے کہ وہ خدا کا
کلام کی لے پھر اُس کو اُس کی امن کی جگہ پہنچا دے اس لئے کہ وہ لوگ جانتے نہیں ہے
צן
96
ٹوک تھی۔کیا بحرین والے عیسائیوں پر تشدد کیا گیا ہے کہ تم عیسائی مذہب کو ترک کرو۔کیا بیت المقدس کی فتح کے بعد حضرت عمر نے یروشلم کے یہودیوں اور عیسائیوں کو
وہاں آباد ہونے نہیں دیا۔ہاں ایک قسم کا ٹیکس ایسی رعایا سے لیا جاتا تھا جسکو عربی زبان میں جو یہ کہتے ہیں اور
وہ ٹیکس بھی نہایت خفیف درجے کا ہوتا تھا۔جس کا لگانا انھیں لوگوں کے امن اور چین کے
لئے ضروری تھا مسلمانوں کی جائیں اور مال جس امن کے قائم رکھنے کیلئے خرچ ہوتے تھے۔اسی امین کے واسطے اسلام کے سوا دوسرے مذہب والوں سے چند پیسے لئے جاتے تھے۔یادداشت جز یرقتل کا بچاؤ نہیں تھا۔کیونکہ قتل کا بچاؤوا من صلح معاہدہ خال عن الجزیہ
سے ہوسکتا تھا۔جز یہ تو ماتخت رعایا سے لیا جاتا تھا۔جنکی حفاظت کے ذمہ وار مسلمان ہوں۔مسلمانوں سے سخت ٹیکس۔سالانہ زکوۃ اور لڑائی کے وقت سامان جنگ لینے کا حکم۔اور
مسلمانوں کے سوا اور مذاہب والے ان محاصل سے بری صرف اردو آنے دیگر آزاد ہو جاتے
تھے۔ایک روپے کا مالدا مسلما کم سے کم ڈھائی ہزار روپ ہی کو ہے اور کافرین روپے کئی
آنے اتنی ہی ملکیت پر۔پس جز یہ مسلمان بنانے پر رغبت نہیں دیتا۔بلکہ دنیا کی حقیقت والے کو
اسلام سے مانع ہے۔(خلاصہ تقریر سید)
ضروریات سلطنت اور امن کیلئے ہمیں ہندوستان کے ٹیکس اور محاصل جس وقت
دکھائی دیتے ہیں، اُس وقت پادری صاحبان کے اعتراض پر تعجب آتا ہے۔اس زمانے میں ہر تہما کی فتح کا خرچ غریب ہندوستان پر۔اور اسکے خزائن اور دفائن
اور منافع تجارت اور معتز از ترین نوکریوں کے فوائد اہل انگلستان کو حاصل ہیں۔رہا بادشاہان اسلام کا چال چلین جو انہوں نے ملک گیری اور فتوحات میں دکھلایا۔انہیں
بعض کے حد سے بڑھ جانے کا اسلام ذمہ وار نہیں ہو سکتا۔اور اُن لوگوں کی رفتار اور کرد آرسے
اصول اسلام پر حرف نہیں آسکتا کیونکہ انگلستان اور فرانس بلکہ یورپ کے بعض وحشی مزاج
۹۸
سنگدل بادشاہوں کی بداطواری خاکسار عیسومیت کو قابل ملامت ٹھہرا نہیں سکتی۔بیشک اسلام اور اہل اسلام - بانی اسلام اور اسکے جانشینان بریتی یعنی خلفائے راشہرین
کے غزوات اور جہادات کے ذمہ وار ہیں۔اور انشاء اللہ تعالیٰ مضمون جہاد میں ثابت کردیا گیا
کہ وہ سب دفاعی تھے۔یعنی خود حفاظتی پر اُن سب کی بنا تھی۔آخرین سرولیم میور کا یہ فقرہ لکھنا نا مناسب نہ ہوگا۔وہ لکھتے ہیں یہ گوشہ ملک نے بطوع
ور ثبت آنحضرت کی عظمت
کوتسلیم کرلیا مگر ابھی تمام باشندوں نے بھی اسلام قبول ہیں
کیا تھا۔ایسا معلوم ہوتا ہو
کہ آپکا شاید بینا ہو گا کہ اہل مکہ کو مدینے کے طور پر چھوڑ دیا جائے
که رفته رفته خود بخود بلا اکراہ و اجبار اسلام میں داخل ہوتے جائیں گے " (لائف آف محمد
از سرولیم میور جلد ۴ صفحه ۱۳۶)
ہمیں کتب مغازی میں (خواہ کیسی ہی نا قابل وثوق کیوں نہ ہوں کوئی ایک بھی ایسی مثال
نظر نہیں آتی۔کہ آنحضرت نے کسی شخص کسی خاندان کسی قبیلے کو بزور شمشیر و اجبار مسلمان کیا ہو۔ترولیم
لیم میور صاحب کا فقرہ کیسا صاف صاف بتا تا ہو
کہ شہر مدینے کے ہزاروں مسلمانوں میں سے
رصاحب صاف ہوں
کوئی ایک شخص بھی بزور و اکراہ اسلام میں داخل نہیں کیا گیا۔اور کتے میں بھی آنحضرت کا
یہی رویہ اور سلوک رہا۔بلکہ ان سلاطین عظام محمود غزنوی سلطان صلاح الدین اورنگ ہیں؟
کی محققانہ اور صحیح تواریخ میں کوئی ایک بھی مثال نہیں ملتی کہ کسی شخص کو انہوں نے بالجبر مسلمان کیا
ہو۔ہاں ہم اُنکے وقت میں غیر قوموں کو بڑے بڑے عہدوں اور مناصب پر ممتاز و سرفراز پاتے
ہیں۔یس کیسا بڑا ثبوت ہو
کہ اہل اسلام نے قطع نظر مقاصد کی کے اشاعت اسلام کیلئے کبھی
تلوار نہیں اُٹھائی۔جهاد
آنحضرت صلعم کے دشمنوں اسلام کے مخالفوں نے کار یعنی کیا ہو کہ آپکاوین بزور شمشیر
شائع ہوا ہو۔اور تلوار ہی کے زور سے قائم رہا۔جن مورخین عیسائیوں نے آنحضرت صلعم کا تذکرہ
- عالمگیری لڑائی اگر کسی ہندو راجہ سے ہوئی ہے تو اُسکی لڑائی تاناشاہ سے بھی ہوتی ہے جوک
اور عالمگیری لڑائی اپنے باپ بھائیوں سے بھی ہوئی ہے۔اس عالمگیری جنگ مذہبی تنہاد نہ ہوئی ۱۳
٩٩
یعنی لائف لکھی ہو۔آپ پڑھن کرنا انہوں نے اپنا شعار کہ لیا ہے اور انکے طعن کی وجہ فقط می علوم
ہوتی ہو کہ آپنے اپنے تئیں اور اپنے رفقا کو دشمنوں کے حملوں سے بچایا۔یہ سچ ہے کہ بعض
برگزیدگان خدا دنیا میں وقتاً فوقتاً پیدا ہوئے ہیں۔اور سوء اتفاق اور گردش تقدیر سر خدا کی راہ
میں اور اعلائے کلمۃ اللہ کی کوشش میں شہید ہوئے ہیں۔اور بعض لوگ ایسے بھی گذرے ہیں۔جنہوں نے خلل دماغ کی وجہ سے اس امر کا دعوی کیا جس کی تکمیل اُن سے نہ ہوسکی۔الغرض
مخبوط بھی گذرے ہیں اور مجذوب بھی ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی مجنونانہ حرکات کی سزا پائی
مگر اُس سے یہ کہاں لازم آتا ہو کہ مثلاًاگر حضرت مسیح مصلوب ہوئے یا مسیلمہ کذاب اپنی کہ بہیت
اور مجذوبیت کی سزا کو پہنچا تو معاذاللہ آنحضرت صلح کو بھی ان کی تقلید کرنا فرض تھا۔اور
بغیر اپنی رسالت کے اتمام و تکمیل کے شہید ہو جانا لازم تھا۔وانین اسلام کے مافی قسم کی آزادی در می اورمذہب والوں کو خشی گئی و سلطنت
اسلام کے مطیع و حکوم تھے ا الراءَ فِي الدِّينِ (سوره بقره سیپارہ (۳) دین میں کوئی
اجبار نہیں۔یہ آیت کھلی دلیل اس امر کی ہے کہ اسلام میں اور اہل مذاہب کو آزادی بخشنے
اور اُن کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم ہے۔ان تَبرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمُ انَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ سُوره ممتحنه بارة
یہ آیت کسی بے قابو مجذوب کا قول نہیں ہے۔نہ کسی فلسفی کا خیال خامہ ہے۔بلکہ اس شخص کا
فرمودہ ہے۔جوالسیسی سلطنت کا بادشاہ تھا جو اتنی قدرت رکھتی تھی۔اور جس کا انتظام ایسا عمدہ
تھا کہ جیسے اُصول کو چاہتی نافذ کر سکتی تھی۔اور فرقوں اور اشخاص نے دین میں بھی اور سیاست
مدن میں بھی مذہبی آزادی بخشنے کی ترغیب دی ہے۔گر اسکے عملدرآمد کی تاکید صرف
اُس وقت تک کی ہے۔جب تک وہ خود ہے قابو اور کمزور رہے ہیں لیکن شارع السلام نے
ند مہبی آزادی کی ترغیب ہی نہیں دی بلکہ اس کو احکام شریعت میں داخل
کر دیا ہو۔رسول اللہ
کے احسان کرو تم اُن سے اور انصاف کر و طرف اُن کے تحقیق اللہ دوست رکھتا ہے انصاف کرنیوالوں کو ۱۳
1۔نے بنی حارث اور بنی نجران کے بڑے استقف اور اساقفہ کو اور اُنکے مُریدوں اور راہبوں کو
بایں مضمون نامہ لکھا۔کہ ہر چیز قلیل و کثیر جس حیثیت سے اب تمہارے کنائس اور خانقاہوں میں ہے۔اُسی
حیثیت
سے وہ تمہارے پاس ہیں اور تم سے اسی طرح کام میں لاؤ جس طرح اب لاتے ہو۔خود خداوند عالم اور اس کا رسول عہد کرتا ہے کہ کوئی انصف اعظم اپنی عملداری سے اور کوئی
راہب اپنی خانقاہ سے اور کوئی اسقف اپنے عہدے سے برخاست نہ کیا جاویگا۔اور
انکی حکومت اور حقوق میں کچھ تغیر و تبدل نہ کیا جائیگا۔اور نہ اس بات میں کچھ تغیر کیا جا ویگا جو
اُن میں مرسوم و مروج ہو۔اور رجب تک و صلح و تدین کو اپنا شعار رکھیں گے۔اُن کو کسی قسم
کا جور نہیں کیا جاونگا۔ندوہ کسی پر جور و ظلم کرنے پائیں گے۔جس زمانے میں آنحضرت صلعم مبعوث ہوئے اُس زمانے میں مختلف قوموں کے باہمی
فرائض کو کوئی جانتا بھی نہ تھا کہ ایک قوم کودوسری قوم سے کیا سلوک
کرنا چاہیئے۔یہ مختلف قومیں
یا بیلے باہم لڑتے بھڑتے تھے، تو نتیجہ یہ ہوتا تھا کہ ضعیف آدمی تہ تیغ بے دریغ کئے جاتے اور
بے گناہ لونڈی غلام بنائے جاتے اور قوم فاتح قوم مفتوح کے معبودوں لینے بتوں کو لوٹ
لیجاتی تھی۔تیرہ سو برس کے عرصے میں رومیوں نے ایک ایسا سلسلہ قوانین اختراع کیا تھا۔جو وسیع بھی تھا اور مضامین عالیہ سے مملو بھی تھا۔مگر اس اخلاق اور اُس انسانیت و مروت
کو جو ایک قوم کو دوسری قوم سے کرنی چاہیئے۔رومی خاک بھی نہیں سمجھتے تھے۔وہ فقط اس
غرض سے لڑائیاں لڑتے تھے۔کہ گرد و نواح کی قوموں کو مغلوب و مقہور کریں۔انکے نزدیک
عہد و پیمان کا نقض کر دینا کچھ بڑی بات نہ تھی۔بلکہ مصالح وقت پر مبنی تھی۔دین مسیحی کے جاری ہونے سے بھی اُن خیالات میں کچھ تغیر و تبدل نہ ہوا۔عیسائیوں کے
زمانے میں کبھی لڑائی میں وہی بے رحمیاں اور وہی قتل اور لوٹ مار ہوتی تھی۔جو رومیوں کے عہد
میں ہوتی تھی۔اور فاتحین مفتوحین کو بلا تکلف لونڈی غلام بنا ڈالتے تھے۔اور عہد و پیمان
1-1
کر کے پھر توڑ ڈالنا بے ایمان سرداران فوج کی رائے پر موقوف تھا۔الغرض دین سیخی نے قومی اخلاق کا کچھ تصفیہ نہ کیا۔اس زمانے کے محققین سیجی نے
اس قومی اخلاق کے فقدان
کو اپنے دین میں ایک نقص عظیم نہیں قرار دیا ہے۔حالانکہ یہ نقص
راس وجہ سے پیدا ہوا تھا۔کہ ان کا دین ناقص اور نا تمام چھوڑ دیا گیا تھا۔مذہب پروٹسٹنٹ نے جب فرض پایا۔تب بھی علمائے مسیحی کی مذہبی تعدی میں کچھ
فرق نہ آیا۔ہالم صاحب اپنی تاریخ میں لکھتے ہیں کہ اس مہذب
دین درپروٹسٹنٹ کے مختلف
شعبوں اور فرقوں سے اعظم معاصی یہ عصبیت سرزد ہوئی کہ بندگان خدا پر دین میں جبرو اکراہ
کرتے ہیں۔اور یہ گناہ ایسا ہے کہ ہر ایک ایماندار آدمی جتنی زیادہ کتب کی سیر کر تا ہے۔اتنی ہی
اُسکو اُن سے کدورت اور نفرت ہوتی جاتی ہے۔الغرض عیسائیوں کے جدید فرقوں میں باہم
یا کلیسائے روم سے اعتقادات مذہبی میں کیسا ہی اختلاف عظیم ہو۔مگر اس باب خناس
میں وہ سب
متفق الرائے ہیں۔کہ جو قومیں دین سیمی کے دائرے سے باہر ہیں۔اُن سے
کوئی سلسلہ مواجب و حقوق مشترکہ کا قائم رکھنایا کسی قسم کا فرض ان کی نسبت بجالانا حرام
مطلق ہے۔بر خلاف دین مسیحی کے یہ بات اسلام کی طبیعت میں داخل نہیں کہ اور اہل
نداہر سے کنارہ کشی اختیار کرے۔اور اس زمانہ جاہلیت میں جبکہ نصف دنیا پر اخلاقی اور تمدنی
ریکی چھائی ہوئی تھی آنحضرت نے دو اصول تمام بنی آدم کی اور کے تعلیم رائے جنکی قدر
سادات
اور مذہبوں میں بہت کم کیجاتی تھی۔چنانچہ وہ لائق مورخ ( الم صاحب جس کا قول ہم نے
پہلے نقل کیا ہے لکھتا ہے کہ دین اسلام بندگان خدا پر عرض کیا گیا۔گر کبھی ان سے جبڑا
نہیں قبول کرایا گیا۔اور جس شخص نے اس دین کو بطیب خاطر قبول کیا۔اُس کو وہی حقوق
بخشے گئے جو فاتح قوم کے تھے۔اور اس دین نے مغلوب قوموں کو اُن شہر الطا سر بری کردیا
جو ابتدائے خلقت عالم سے پیغمبر اسلام کے زمانے تک ہر ایک فاتح نے م
فاتح نے مفتوحین
پر قائم کیئے تھے "
پیر امر آر پی اور