سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 12

۱۲۶
نہ ملنا مشرکین کو اپنی کثرت پر بڑا گھمنڈ تھا۔اپنے بتوں کو قلب لشکر میں رکھ کر وہ فوراً میدان میں
چلے آئے۔اور اُن کے سرداروں کی بیبیاں لڑائی کے گیت گاتی اور ڈھول بجاتی تھیں۔قریش
نے بڑے زور وشور سے حملہ کیا۔مگر مسلمانوں نے بڑی بہادری سے انکو پس پا کر دیا حضرت
حمزہ لشکر کفار کو پریشان دیکھ کر قلب لشکر میں گھس گئے۔گو یا مسلمانوں
کی فتح ہو چکی تھی۔کہ
عبداللہ بن جبیر کے ساتھی آنحضرت کے حکم کو فراموش
کر با مید مال غنیمت مورچہ چھوڑ نیچے اتر
آئے۔دشمن مورچہ خالی دیکھ سواروں کو سمیٹ فوج اسلام کے عقب پر آگرے جنگ عظیم
ہوئی۔حضرت امیر حمزہ اور عبد اللہ بن جبیر شہید ہوئے۔حضرت علی اور حضرت عمر اور
حضرت صدیق رضی اللہ عنہم بھی مجروح ہوئے۔ہندہ بنت عتبہ زوجہ ابوسفیان نے امیر حمزہ
کا جگر چیر کر چھایا۔اور مسلمان مقتولوں کے گوش و بینی کاٹ کر اور اُسکے ہار بنا کر گلے میں پہنے۔یہ بے ادبیاں شہیدوں کی لاشوں سے دیکھ کر مسلمانوں کی آنکھوں میں خون اتر آیا۔یہانتک
کہ خود آنحضرت پر ایسی رقت طاری ہوئی۔اور ایسا غیظ آیا کہ آپنے بھی حکم دیا کہ اب جو تمہاری
فتح ہو تو تم بھی کفار کی لاشوں سے ویسا ہی سلوک کرنا۔چنانچہ اپنے عز یز ماں منشار چچا
کو دیکھ کر فرمایا۔لامثلن بسبعين منهم مكانك - یعنی تیرے عوض میں اُنکے
ستر کو مثلہ کرونگا۔مگر فطری رحم جبلی لینت نے بشری عارضی غضب پر غالب آگر آیت ذیل کے
نزول کی تحریک کی ان عاقبتُهُ فَعاقِبُوا بِمِثْلِ مَا هُوَ قِبْتُم بِهِ ، وَلَئِن صَبَرْتُمْ لَهُوَ
امیر حمزہ
خير للصَّابِرِينَ - سیپاره ۱۴ - سوره نحل - رکوع ۱۶ -
ایسے موقع اور ایسی حالت میں یہ صبر سُبحان اللہ۔سچ ہے۔ما ارسلناك إلا رحمة للعالمين - سیپاره ، سوره انبياء - رکوع
اے زرقانی بر مواہب لدنیہ جلد ۲ صفر ۶۰ ۶۱ - ے اگر تم سزا دینی چاہو تو بس اتنی ہی جلتی تمہیں
تکلیف دی گئی۔اور اگر تم برداشت کر جاؤ یہ امر صابرین کے لئے بہت اچھا ہے "
ہے اور نہیں بھیجا ہم نے تم کو رائے محمد ) مگر رحمت واسطے تمام جہان کے ۱۲

۱۲۷
پس اُس روز سے لاشوں کی پامالی کرنے اور انکے مثل کرنے کی رسم قبیح جو اگلے زمانے کی سب
قوموں میں جاری تھی مسلمانوں میں قطعا حرام ہو گئی ہے اور صرف اسلام ہی کو یہ فخر عطا ہوا۔لی اور یہ
اس لڑائی میں گو بڑا صدمہ مسلمانوں کو پہنچا اور عبداللہ بن جبیر کی سپاہ کی خطا سے یہ بالا
آئی۔مگر ایک فائدہ عظیم بھی حاصل ہوا کہ منافقوں کا نفاق اور یہودیوں کا بغض و عناد صاف
صاف عیاں ہوگیا۔اور خالص مسلمان ممتاز ہو گئے۔وَالْحَمدُ لِلهِ عَلى ذالك اولا و اخراو
ظَاهِرًا وَ بَاطِناً -
غزوہ حمراء الاسماء مدینے سے آٹھ میل کے فاصلے پر ہے) آمد کے واقعے غزوہ
پر مسلمانوں نے اہل مکہ کا تعاقب نہیں کیا۔مگر سب اہل مکہ قریب آٹھ دس میل کے چلے گئے۔تو پھر اُن
کو یہ خیال آیا کہ جو ہو سو ہو آؤ ایک دفعہ مسلمانوں کا استیصال کر ڈالیں۔اس خبر پر
آنحضرت مع ان احباب کے جو اُحد میں شریک ہوئے تھے۔مقابلے کو روانہ ہوئے۔مشرکین حمراء الاسد میں قریش کو کہہ رہے تھے۔محمد قتلتُم وَلا الكَوَاعِبَ ازْدَفْتُمْ بِئْسَ مَا صَنَعْتُمُ ارْجِعُوا۔آپ نے پیشتر دو جاسوسوں کو بھیجا مشرکین نے ان کوقتل کر ڈالا۔حمراء الاسد میں
لڑائی نہ ہوئی۔کیونکہ قریش سیدھے لکھے کی طرف آئے۔پھر مدینے کو نہ لوٹے۔تنبیھا۔میں نے یہودیوں کے غزوات کو اہل عرب کے غزوات سے علیحدہ بیان کرنا تنبیه
مناسب سمجھا ہے۔اسلئے عروہ بنی قینقاع۔بنی تغیر اور بنی قریظہ کو یہاں چھوڑ دیا آگے بیان ہوگا۔غزوۂ ذات الرقاع ریہ ایک جگہ کا نام ہے، زمین وہاں کی کچھ سفید کچھ سیاہ ہے۔عربوں
اے یہود اپنے قیدیوں کو زندہ جلادیتے اور مقتولین کی لاشوں کو بڑی بے رحمی سے پامال کرتے۔رومیوں فارسیوں
اور یونانیوں میں بھی یہ قبیح رسم جاری تھی دین کی نے بھی اس ہولناک رسم میں کوئی اصلاح
نہ کی اور سولہویں
صدی عیسوی تک زندہ آدمیوں کے اعضا کاٹ کاٹ اُن کو مار ڈالتے تھے ہلا تنقید الکلام
سے نہ تم نے محمد کو مارا اور نہ مسلمانوں کی جوان عورتیں اپنے دیکھے پڑھا ئے اٹوٹ کر تم نے بڑا کی لوٹ جاتا

۱۲۸
۱۳
ره وه
۱۴
عزوه
اسلئے اُسے ذات الرقاع کہتے ہیں۔اس غرز و س
کو غزوہ محارب غزوہ بنی التمار اور غزوہ بنی تعلیہ
بھی کہتے ہیں۔یہ وہی بنی تعلبہ ہیں جن سے سابق غزوہ بنی خطفان میں مقابلہ ہوا چاہتا تھا۔اب
کی دفعہ یہ لوگ پھر جمع ہوئے اور دینے پر لوٹ مار کرنے کا قصد کیا۔آنحضرت انیر
چڑھے اور نخل مقام میں خیمہ لگایا۔دونوں لشکر آمنے سامنے رہے۔یہیں آپنے نماز خون از افرمائی۔بدر الموعد - احمد کی جنگ میں ابوسفیان آئندہ سال کی جنگ کی دھمکی دے
گیا تھا کہ
پھر ہمارے تمہارے بذر پر لڑائی ہوگی۔اسلئے غزوہ ذات الرقاع سے واپس آکر آپ نے اس
خوفناک و عید کیلئے طیاری کا حکم دیا۔مگر ابو سفیان راستے ہی سے لوٹ گیا لڑائی نہ ہوئی۔۱۵
غزوہ دومۃ الجندلی رسیہ ایک مقام ہر مدینے سے پندرہ سولہ منزل پر دو ماہ ابن
ملی علیہ الصلوة والسلام کا بنایا ہوا یہاں دشمنان اسلام جمع ہوئے اور مسافرین کو غارت کرنا
شروع کیا۔اور اُن کا قصد یہ تھا کہ مدینے پر جاپڑیں۔اسلئے بنظر پیش بندی حضور علیہ السلام نے
وہاں
کا عزم کیا۔مگر وہاں پہنچنے پر دشمنوں کی تبعیت پراگندہ ہو گئی۔غزوۃ المریسیع۔اس کو غزوہ بنی المصطلق بھی کہتے ہیں الحر کے نام ایک شخص
اپنی تمام قوم اور ان تمام عربوں میں پھرا جن پر اسکی تقریب کا اثر مکن تھا اور انہیں اہل اسلام
کی مخالفت میں بر انگیختہ کیا۔آنحضرت اس خبر کی تحقیق کر کے مریسیع تک جا پہنچے۔مخالفین
کی طرف پہلے تیر چلا۔تب سلمانوں کی طرف سے بھی حملہ کیا گیا۔غزوہ خندق جسے غزوہ اختر اب بھی کہتے ہیں وجہ تسمیہ اسکی یہ ہو کہ آپ نے
عزوه
سلمان کے کہنے پر اپنی فوج کے گردا گرد خندق کھور والی تھی۔جیسا اُس زمانے میں اہل فارس کا دستور تھا)
اس موقعہ پر مر کے بہ سے قبائل اہل اسلام کے استیصال کو اکٹھے ہوئے۔یہود کی ایک
جماعت سلام بین حقیق نفرمی و حسین بن اخطب نفری و کنانہ بن ربیع بن ابی حقیق نصری و
ہودہ بن قیس و ائلی و ابو عمار واعلی بنی نضیر اور بنی وائل قبیلے بہت سے لوگوں کو ساتھ لیکر
زرقانی جلد ۲ صفحه ۱۱۵-۱۳ له زرقانی جلد ۲ صفحہ ۱۳۱۱۷

۱۲۹
خیبر سے چلکہ قریش مکہ کے پاس آئے اور انہیں اپنی ملک رفاقت کے قومی و عدسے دیگر آنحضرت
سے لڑنے کو کہا۔اور سخت ترغیب دی کہ ایک دفعہ ملکر مسلمانوں
کا استیصال کر ہی ڈالیں۔قریش
نے انہیں کہا۔اسے
گروہ یہود تم لوگ پہلے اہل کتاب ہو۔اور تم ہمارے او محمد صل اللہ علیہ وسلم)
کے درمیان اختلاف کی وجہ کو جانتے ہو۔یہ تو بتاؤ کہ ہمارا دن اچھا ہے یا دین محمد۔انہوں نے
یہود بنی اسرائیل۔اہل کتاب - موحد - ثبت پرستی کے دشمن کہا تمہارا دین اسے کہیں بہتر ہے؟
اور اس سے زیادہ حق یہ ہویے انہیں کے حق میں یہ آیت اتری - أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أَو تُو
نَصِيبا من الكتب يُؤْمِنُونَ بِالبتِ والطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ الذين كفر
هؤلاء أَهْدَى مِنَ الَّذِينَ امَنُوا سَبِيلًا - پاره ۵ سوره نسا، رکوع۔۔۔ام يَحْسُدُونَ النَّاسَ عَلَى مَا الهُمُ اللهُ مِن فَضْلِم فَقَد بَيْنَا إِلَى إِبْرَاهِيمَ۔الكتب والحكمة واليناهُمْ مُلكًا عَظيم - سیپاره ۵ سوره انسان رکوع -
قریش اس بات سے نہایت خوش ہوئے اور اجتماع عظیم کیا۔پھر وہ یہ خلفان تیر کے
پاس آئے۔اور یہی مضمون پیش کیا اور کہا کہ وپیش سب اس امر میں ہم سے متفق ہیں وہ بھی جمع ہوتے۔قریش اور خلفان نکل کھڑے ہوئے۔قریش کا سپہ سالا را ابوسفیان تھا اور غطفان کا ٹیکہ ہی حسین
فزاری۔غرض وہ ہزار فوج جرار بڑے بڑے منصوبے باندھ کر خدائی لشکر کے مقابلے کو روانہ
اے نوٹ کی کان الله عداوت اور نبض دیکھئے۔اہل کتاب قریش مکہ کی بت پرستی کو عمدا اسلام پر ترجیح دیتے ہیں۔یقینا ہی
ایک بات کا فی ثبوت عداوت کا ہے۔جو یہودان مدینہ نے اسلام کی نسبت ظاہر کی۔اور اس عداور پنے انہیں بڑے بڑے
عذروں اور مکروں پر آمادہ کیا جن کا لازمی نتیجہ وہ تمام غزوات ہوئے جو یہود سے گھیرے "
ملے تونے نہ دیکھے وہ لوگ جن کو ملا ہے کچھ حصہ کتاب کا۔مانتے ہیں بتوں کو اور شیطانوں کو اور کہتے ہیں
کافروں
کو یہ زیادہ پاتے ہیں مسلمانوں سے راہ "
للہ یاحسد کرتے ہیں لوگوں کا سپر جو دیا انگ اللہ نے اپنے فضل سے سوہنے تودی ابراہیم کے گھر میں کتاب
۱۲
اور علم اور انکو دی ہمنے بڑی سلطنت " که سیرت ابن ہشام جلد ۲ صفحه ۱۲۸ -

ہوئی۔قریش تو مدینے کے اُس طرف اُترے جہاں بارشی ندیاں بہتی تھیں۔بنی کنانہ اہل تنہا
بنی قریظہ۔بنو نضر- غطفان - اہل نجد وغیرہ احد کی طرف اُترے۔اور مسلمان وہاں اُترے
جہاں سکے نام پہاڑ اُن کے عقب میں تھا۔اور تعداد میں فقط تین ہزار تھے۔حیی بن اخطب خیبر کا ایک یہودی کعب بن اسد قرظی رئیس بنی قریظہ کے پاس آیا۔اور
کعب قبل اسکے اپنی قیم کیجانب سے آنحضرت کے ساتھ مسالمت کا معاہدہ کر چکا تھا۔کعب قرظی
نے یہ کہکر دروازہ بند کر لیا۔کہ میں نے آنحضرت سے معاہدہ کر لیا ہے۔اور میں نے اُس شخص کو سوائے
وفا و صدق کے نہیں دیکھا۔اسلئے میں نقض معہد نہیں کریگا۔ابن اخط نے بڑے زور سی اُس سے
کہا کہ او کمبخت۔میں تول کر کرار اور فوج جزار تیرے پاس لایا ہوں۔دیکھ و مجتمع الارسال
دندیاں بہنے کی جگہ) میں اُترے پڑے ہیں۔اور غطفان اُن کے مقدمتہ الجیش ہیں۔وہ احد کے
پاس ٹھیرے ہیں۔اور مجھ سے ان سب جماعتوں نے مضبوط عہد باندھا ہے کہ محمد (صلی اللہ
سلم کے استیصال کئے بغیر یہاں سے ملیں گے نہیں۔غرض بڑے الحاح و اصرار
سے کعب راضی ہو گیا۔اور نقض عہد کی شامت سے نہ ڈرا۔جب
ی خبر آ نحضرت کو ہوئی۔آپنے سعد بن معاذ اور تسعد بن عبادہ اور ابن رواح اور
خوات کو اسلئے بھیجا کہ یہود کی خبر لا میں کہیں کفار مکہ سے مل تو نہیں گئے۔جب یہ لوگ وہاں پہنچے
دیکھا۔یہو د سخت بگڑے ہوئے ہیں اور مخالف ہو گئے۔یہ لوگ واپس چلے آئے۔اور اس
واقعے کو نبی عرب پر ظاہر کیا۔عقل اور قارہ نے جیسے اصحاب الرجیع کے ساتھ مندر اور مکاری
کی ہو۔ایسی ہی اس تکلیف کے وقت یہود نے بہت کہنی کی۔اسی واسطے اس غزوہ احتر آب اور
خندق کے واقعے میں قرآن فرماتا ہے۔انجام و كُم مِّن فَوْقِكُم وَ مِنْ أَسْفَلَ مِنْكُمُ و
إِذْ زَاغَتِ الإِبصَارُ وَ بَلَغَتِ القُلُوبُ الْحَنَاجِرَ وَتَظُنُّونَ بِاللَّهِ الظُنُّونَا - هُنَالِكَ
ہ جب آئے تھر اوپر کیڑوں سے اور نیچے سے اور جب ڈگنے لگیں آنکھیں اور پہنچے دل گلوں تک اور انکل کرنے
کیطرف
گے تم اللہ پرکئی کئی انکلیں وہاں جانچے گئے ایمان والے اور بلائے گئے سخت ہٹانا ۱۲

۱۳۱
ل الْمُؤْمِنُونَ وَزُلَى لُوا زِلْنَا لا شَدِيدًا -
واذ يقول المُنافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ مَّا وَعَدَنَا اللهُ وَ
رَسُولُهُ الأغْرُورًا - سیپاره ۲۱ - سوره احزاب رکوع ۲ -
اس لڑائی میں نوفل بن عبداللہ کفار کی طرف سے حملہ آور ہوا۔اور خندق میں گر کر مر گیا
دشمنوں نے خوں
بہا دیگر اس کی لاش لینی چاہیں۔مگر نبی اللہ نے مفت دیدی۔اس شدت کی حالت میں مختلف اقوام عرب اور نواحی مدینہ کے یہود کی حملہ آوری
اور اسلام کی کمزوری کو منافق اور کمزور لوگ دیکھ کر میں نکلے۔اور کل تین سو آدمی آپکے پاس
رہ گیا۔اس قبیل جمعیت میں خدائی لشکر اسلام کی امداد کو آیا۔ہوا کی تیزی اور مسردی۔نے
دشمن کے ڈیرے خیمے اکھیڑ دشمن کو راتوں رات بھگا دیا۔اور کفی الله المؤْمِنِينَ الْقِتَالَ
کی تصدیق ظاہر ہوئی۔اس لڑائی میں خطفان اور بنو قریکی اور بونیر اور این خیر کا سلوک برگ هرگز هرگز فراری
کرنے کے قابل نہیں۔ان بدعہد۔عہ رکن قوموں
کی لڑائی کی جڑ یہی واقعات ہیں۔اس
لڑائی میں پانچ نمازیں ایک وقت میں پڑھی گئیں۔اور اس کی آیت کی جند بنا هنا نت
مهزوم من الأحزاب اسی لڑائی میں تصدیق ہوئی۔سترہواں غزوہ بنو لحیان کی لڑائی۔یہ لڑائی خندق اور قریظہ کے بعد ہوئی۔غردت
اس لڑائی کا باعث یہ تھا۔عقل اور قارہ عرب کے دو قبیلے تھے۔ان لوگوں کے سفیر جنگ اُحد کے بعد
آنحضرت کے پاس آئے اور عرض کیا ہم لوگ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں۔آپ چند آدمی
دین کی سمجھ والے جو ہم کو دین کی تعلیم دیں ہمارے ساتھ روا نہ کیجئے۔پیغمبر خدا کی راستی پسند
لے اور جب کہنے لگے منافق اور جن کے دلوں میں روگ ہے جو وعدہ دیا تھا۔ہم کواللہ نے اور اسکے رسول
نے سب فریب تھا ۱۲

۱۳۲
طبیعت نے ان دھوکے باز سفیروں کے ساتھ عاصم اور ضعیب مرند اور زبید عبد اللہ بن طارق
خالد حزم اور محنت کو روانہ فرمایا یہ بے ایمان فی جب ان فقہائے اسلام کو رجیع نام
زید کے ماسوا سب کو قتل کر ڈالا۔اور ان دو بچے ہوؤں کو لگے میں لاکر بیچ ڈالا۔جنریل کا بیٹ
لحیان تھا۔اس لئے ان معاونین قتل کو بنو لحیان کہتے ہیں۔اس مکار قوم کو کیفر اعمال پر پہنچانا نہایت ضروری تھا۔اگر ایسی خطر ناک برائیوں سے
چشم پوشی کیجاتی۔تو وہ بھی قومیں تمام دنیا کی تہذیب وادیان و قوانین سے آزاد و بیباک
استیصال کے در پے ہو جائیں۔اوران کی بلاطواری بنی آدم کو کبھی آرام اور چین نہ لینے دیتی۔مصلح بنی آدم نے بخیال کمال اصلاح اس غدار قوم پر حملہ کیا۔مگروہ لوگ پہاڑ میں بھاگ
گئے۔اور رسول خدا بدوں لڑائی اور تعاقب کے واپس تشریف لائے۔ابتدائی تعلیم میں
اتنی سرزنش بھی اُن کی دلیری توڑنے کے واسطے کم نہ تھی۔اٹھارواں غزوہ ذوقی د۔اس لڑائی کو خانہ کی لڑائی بھی کہتے ہیں۔اس کا باعث
کردوه
یہ تھا کہ آپ کی میں اونٹنیاں دودھ دیتی ہوئی تھیں۔جنکی حفاظت پر ابوزر مع اپنے بیٹے کے
معین تھے۔اور ابو ذر کی بیبی بھی وہاں رہتی تھی۔ان پر عیینہ بن حصن فزاری کے بیٹے نے
چھاپا مارا۔اس لٹیرے کی ٹوٹ میں ابوزر کا بیٹا مارا گیا۔اور ابوذر کی بیبی اور اونٹنیوں کو عیینہ
لے گیا۔کئی روز کے بعد ابوذر کی بیبی عضباء نام رسول خدا کی خاص سواری کی اونٹنی پر
جو ٹوٹ میں چلی گئی تھی۔سوار ہوکر عیبیہ کی قید سے بھاگ آئی۔ایسی ٹوٹوں کے آئیندہ انسداد
کے لئے فراریوں پر حملہ کیا اور اونٹنیاں واپس لے لیں۔اور با اینکہ موقع اور طاقت تھی آپنے
اس قوم کا تعاقب نہ کیا۔انیسواں غزوہ فتح مکہ ہے اس عظیم الشان فتح کا حال سنیئے جس کے حاصل ہونے
سے دین الہی میں فوجوں کی فوجیں بھرتی ہوئیں۔رسول خدا نے اس لڑائی سے پہلے ایک فعہ
وه

۱۳
نکہ معظمہ کی زیارت کا قصد فرمایا۔جب حدیبیہ نامہ مقام میں پہنچے۔اہل مگر نے شہر مکہ میں
جانے سے روک دیا۔آپنے فرمایا میں لڑائی کے لیے یہاں نہیں آیا۔غرض وہاں صلح ہوگئی اور
صلح کے شرائط یہ ٹھہرے۔اب کی دفعہ مسلمان مدینے کو واپس جائیں اور سکتے میں داخل نہوں۔اگر مسلمانوں کو سال آئندہ میں بطور زیارت کتے کا آنا مطلوب ہو تو کھلے ہتھیاروں نہ آدیں۔اور تین دن سے زیادہ نہ ٹھیریں۔اگر کوئی مسلمان اسلام کا منکر ہو کر اہل مکہ سے ملانا چاہے
تو اُسے آزادی ہے۔دین اسلام کو چھوڑ کر شرک اور کفر اختیار کرے۔اگر کوئی آدمی کف رنگی
سے مسلمان ہو کر مسلمانوں سے ملنا چاہیے۔تو مسلمانوں پر ضرور ہو گا کہ اسے واپس کر دیں۔جس قوم کی مرضی ہو۔اسی وقت مسلمانوں کی طرف ہو جاوے۔اور جس کی مرضی ہو۔اہل مکہ
کے ساتھ رہے۔اس شرط کے بعد پیغمبر خدا بدوں ادائے رسم عمرہ مدینے کو واپس چلے آئے۔بنو بکرنا قبیلہ
قریش کے عقد و عہد میں ہوا۔اور خزاعہ اسلامیوں کے طرفدار بن گئے۔بنو بکر اور خزاعد ہیں
با ہمہ مدت سے جنگ و جدال چلا آتا تھا۔اسلام کے پھیلنے اور اسلام کے نئے شغل نے
ان دونوں قوموں کو لڑائی سے روک رکھا تھا۔جب اہل نگر اور اہل اسلام میں صلح ہوگئی۔تو اس
جنگجو قوم کو نچلا بیٹھنا محال ہوگیا۔نوفل بن معاویہ بن نفاشت الدیلی بنو بکر میں سے ایک نامور پاہی تھا اس نے خزاعہ
پر شب خون مارا۔خزاعہ کے لوگ اُسوقت بیخوف و خطر و تیر نام پیشے پر غافل پڑے تھے۔نوفل
کے حملے سے چونک اٹھے۔اور لڑائی شروع ہوگئی۔بنوبکر ہٹتے ہٹتے حرم مکہ میں پہنچ گئے۔وہاں
کفار مکہ نے پہلے اُن کی امداد ہتھیاروں سے کی۔جب اندھیرا ہوگیا۔بنو بکر کے ساتھ تشریک
ہو گئے۔جب بنو بکر کو اہل مکہ کی مدد ہوگئی۔توخزاعہ قوم کمزور ہوگئی۔اور بدیل بن ور فاختہ ائی
اور رافع کے گھر میں پناہ گزیں ہوئے۔مگر خزاعہ بیچارے صبح تک بہت مارے گئے۔صبح کے ہوتے ہی اپنی تباہ حالت کو دیکھ کر بھاگے۔اور آپنے مامن کو پہنچکر عمر بن سالم

۱۳۴
خزاعی کو چالیس آدمی کے ساتھ دینے کو حضور علیہ السلام کی خدمت میں روانہ کیا۔عمرو
بن سالم نے آکر عرض کیا۔上
يارب إلى ناشد محمدًا حلت ابينا وابيه الاسللا
ان قريشا الخلفوك الموحدا ونَقَضُوا مِينَاقَكَ الْمُؤكدا
وَزَعَمُوا أَنْ لَسْتَ تَدْعُوا أَحَدًا فَانصُرُ هَدَاكَ اللهُ نَصْرًا ابدا
وادْعُ عِبَادَ الله يَأْتُوا مَدَدًا فِيهِمْ رَسُولُ اللهِ قَدْ تَجَرَّدًا
إن سِيمَ حَسْفا وجهة تريَّدَاهُ ونَا بِالْوَثِيرِ هُدًا
لوقتَلُونَا رُكَعَاوَ سُجَدا لا زَعَمُوا أَن لَستُ ادْعُوا أَحَدًا
ان واقعات اور پیچھے اقوال کو منکر آنحضرت نے فرمایا۔نصرت یا عمر و بن سالم
ادمهر کفار کلمہ کو اپنے کرتوت کا جیسے ہر ایک گناہ کا نتیجہ افسوس ہوتا ہو۔افسوس ہوا اور پشیمان
ہوئے۔ابوسفیان اپنے رئیس کو اس بدا فعالی کے ثمرات سے بچ رہنے کیلئے مدینے کو روانہ کیا
ابوسفیان کو یقین تھا۔رسول خدا کو اب تک اس عہد شکنی کی خبر نہیں۔اسی خیال پر آنحضر ی سے
کہا۔میں حدیبیہ کی صلح میں موجود نہ تھا۔اسلئے میں چاہتا ہوں کہ آپ عہد سابقہ کی تجدید کریں
اور صلح کی مدت کو بڑھا دیں۔آنحضرت کی بد عہدیوں کو بارہا دیکھ چکے تھے اور خزاعہ کے مقابلے
میں بنو بکر کی امداد خلات عہد صد یعید کی خبر عمرو بن سالمہ کے ذریعے پہنچ چکی تھی۔آپنے ابوسفیان کو
ے اے میرے خدا میں محمد کو قسم دیتا ہوں۔قسم اپنے اجداد اور اس کے آبائے قدیم کی ، میر آمین قریشی نے
تجھ سے وعدہ خلافی کی ہے اور توڑ دیا ان لوگوں نے تیرے وعدے مضبوط کو ، اور اُن لوگوں نے یقین کر لیا کہ تو
سی کو نہیں کہا ہے تو درد را تجھ کو ہمیشہ کی نہر کی راہ دکھائے خلق خدا کو پکار وہ لوگ برابر بڑھتے
آئیں گے۔ان لوگوں میں اللہ کا رسول تنہا ہوگیا ہے ؟ اگر زمین کے دھس جانے سے وہ لوگ مغلوب ہوئے تو
اُن کا چہرہ متغیر ہوا۔انہوں نے ہم لوگوں پر سوتے میں و تیر پر شب
خون ماراہ اور ان لوگوں نے ہم سبھوں کو
رکوع اور نجد سے میں بلاک کیا۔انوار انہوں نے جا کہ ہم کسی کو نہیں مانتے ہے
۱۲

۱۳۵
جواب دیا کہ تم نے کوئی عہد شکنی کی ہے جوتم عہد کی تجدید چاہتے ہو۔ابوسفیان نے کہا معاذ اللہ
ایسا نہ ہو۔تب آپنے فرمایا۔الحال سابقہ عہد و پیمان کو رہنے دو۔آخر ابوسفیان واپس لگتے کو
چلا گیا۔ابوسفیان کے جانے کے بعد آنحضرت نے ایک سفیر کتے کو بھیجا۔اور حسب دستور ملک
کہلا بھیجا۔نہیں نہیں بلکہ حسب قانون اخلاق کہلا بھیجا یا تو خزاعہ کے مقتولوں کا خون بہا دید
یا بنو بکر کی جانبداری اور حمایت سے الگ ہو جاؤ۔یا حدیبیہ کی صلح کا عہد جو ہمارے اور تمہارے
میان ہے اُسے پھیر دو۔اہل مکہ نے دیکھا۔اہل اسلام ہمارا کیا بگاڑ سکتے ہیں اور اس نصرت
ی اور امداد خداوندی کو بھول گئے۔ہو اسلام ہاں سچے اسلام کی ہمیشہ حامی و مددگار ہے۔صلح کا عہد پھیر دیا۔کیا معنے کہو یا حدیبیہ والی صلح جو ہمارے تمہارے درمیان تھی نہ رہی قطع
عہد اور انکی بے ایمانی اور خزاعہ کے بدلہ لینے کے لئے آپنے سکے پر چڑھائی کی اور اس حملے میں
وہ نرمی اور اخلاقی شریعت کی پا بندی کی جسکی نظیر دنیا میں مفقود ہے۔فرمایا۔ہو کوئی ابوسفیان کے گھر میں گھس جاوے اُسے امان جو کوئی اپنا پھاٹک بند کر لے
اُسے امان جو کوئی مسجد میں چلا جا وے اُسے امان۔غرض فتح نہ ہوا۔اور کچھ بڑی خونریز کی ہاں
ہ ہوئی۔اور کوئی حتما بر مسلما نہ کیا گیا جب کہ فتح ہو گیا۔خبرآئی ہوازن قوم اہل اسلام سے
لڑنے کو اکٹھی ہوئی ہے اور اُن کا سب پالار مالک بن عوف نفری تھا۔جب انپر اسلامیوں کی
چڑھائی ہوئی مسلمانوں کی بڑی بھاری جمعیت کو اپنی کثرت کا گھمنڈ ہوگیا۔اور اس خدا داد
طاقت کو جس کا نامحر م اور احتیا ہے
کمزور کر بیٹھے۔ہوازن قوم کے تیر اندازوں نے اچانک
تیروں کی بوچھاڑ کردی۔اور کثرت کے گھمنڈیوں کا منہ پھیر دیا۔گر الہی نصرت اسلام کے شامل
حال تھی۔بہت جلد تتر بتر ہوئے اٹھے ہو گئے۔اور یہ بیسواں غزوہ ہوازن کا فتح و غزنود
عززه
نصرت کے ساتھ ختم ہوا۔دشمن وہاں سے بھاگ اوطاس نام داری میں پہنچے۔اس لئے
اکیسواں غزوہ اوطاس وقوع میں آیا۔اور ثقیف قومہ کے لوگ اوطاس سے بھاگ
قلعہ طائف میں جمع ہوئے۔اسلئے بائیسواں غزوہ طائف قرار پایا۔اور قلعہ طائف کا غریب ہے
عزوه

اہل اسلام نے محاصرہ کیا۔جب پناہ گزین گھبرائے۔آپنے فرمایا۔جو کوئی قلعے سے اُتر آئے۔وہ
آزاد اس عہد کے سنتے ہی بہت غلام اتر آئے۔جب ثقیف مسلمان ہو گئے۔تب انہوں نے
اپنے یہ غلام طلب کئے۔الا رسول خدا نے فرمایا اب وہ آزاد ہو چکے ہیں۔غرض بعد چند ایام
آپ نے دُعا کی اور فرمایا اللهُمَّ اهْدِ تَقِيفًا وَأَتِهِمْ مُسْلِمِينَ - الغرض نصف آخر رمضان
میں وہ سب مسلمان ہو کہ مدینے میں پہنچے۔اور اسی لڑائی پر سکتے ہیں بلکہ عرب میں کفر کا خاتمہ ہوا
اور اسکے ساتھ کفار قریش کی لڑائی کا بھی خاتمہ ہوا۔ان لڑائیوں میں کوئی آدمی جبر و اکرام
مسلمان نہیں کیا گیا۔اگر کوئی شخص صحیح روایت سے ثابت کردے کہ زور سے کوئی متنفس
مسلمان کیا گیا۔تو اُسے ہم دسہزار روپیہ انعام دینے کو طیار ہیں۔غزوات نبویہ جو یہود سے ہوئے۔دیکھو ابن ہشام جلدا صفحہ ۲۰۱ و ۲۰۴ و
۶۹ - و زرقانی جلد ا صفحه ۵۵۱ و ۵۵۳ - جلد ۲ صفحه ۱۰ و ۲۶۳ و ۱۲۵ -
جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اہل مکہ کے بغض و عدا وایسے لگتے سے ہجرت کر کے حسب
استدعائے اہل مدینہ مدینے میں تشریف لائے۔آپ اسوقت صرف واعظ ہی نہ تھے اور نہ
مکن تھا کہ اس جنگجو ملک اور جاہل عصبیت والی قوم میں صرف واعظ بنگر اُنکے بد رسومات پر
نکتہ چینی کر سکتے۔حال کی آزادی ممکن نہ تھی۔اور نیز آپکا گروہ با شکوہ مچھوں اور ٹوریوں کا
مجمع نہ تھا۔ایک وحشی ملک میں نیادین اختیار کر کے بدوں اسکے کہ خود حفاظتی سامان کرتے
کیا ممکن تھا کہ اپنے آپکو یا اپنے ہادی کو بچا سکتے۔حضرت بیج کی خاکساری، بردباری کو
دیکھ چکے تھے۔اس بیچارے نے صرف اخلاقی تعلیم شروع کی۔اور ابتدائے پرائمری میں
نا کامیاب دنیا سے چل بسا۔نہ
نیز اسلامیوں کے باہمی تعلقات اور غیر قوموں سے معاملات اور اس ملک عرب میں
نہ کوئی شخصی سلطنت اور نہ جمہوری انتظام کا نام۔پس آنحضرت کو واعظ ہونے کے سوا قاضی
اور حاکم بننا پڑا۔اور انسانی فطرت کے لحاظ سے یہ امر نہایت ضروری تھا۔

۱۳۷
مدینے کی رونق افروزی کے وقت عرب میں قسم کے لوگ تھے۔کھلے دشمن جیسے
قریش اور اُنکے حلیف۔دو سے معاہدین جیسے یہود کے مختلف قبائل تیسرے منافق بظاہر
اسلام کے ساتھ اور باطن گغار کے دوست۔عامتہ عرب میں بعض تو میں اسلام کی
ترقی خواہ تھیں۔جیسے خزاعہ۔اور بعض دشمن کی فتح کے طالب جیسے بنو بکر اور بعض
قومیں بالکل خاموش اور حیران تھیں۔آنحضرت نے مدینے میں پہنچتے ہی یہود سے ایک عہد کیا جس کا خلاصہ یہ ہے۔به فرمان حمد رسول الہ نے تمامسلمان کو خواہ وہ قاری ہوں خواہ اپل شیر دینے کا پرانا
ہے) اور سب لوگوں کو چاہے کسی مذہب اور قوم کے ہوں جنہوں نے مسلمانوں سے صلح
و آشتی رکھی ہے لکھدیا ہے صلح اور جنگ کی حالت میں سب مسلمانوں کے لئے عام ہوگی۔مامان و بی اختیار نہ ہوگا کہ ان برادران اسلام کے دشمنوں سے صلح با جنگ کریں ہو
جو ہماری حکومت اسلامیہ سے تعلق رکھتے ہیں۔تمام ذلتوں اور اذیتوں سے بچائے جائینگے
اور ہماری اُمت کے ساتھ مساوی حقوق انکو ہماری نصرت اور حمایت اور حسن سلوک کے
حاصل رہینگے۔یہودان بنی عوف بنی نجار بنی حارث بن حسم بنی غالب بنی اوس اور سب
ساکنان بیشتر مسلمانوں کے ساتھ ملکر ایک قوم سمجھے جائینگے۔اور وہ اپنے اعمال مذہبی کو ویسی
اوریسی
آزادی کے ساتھ بجالائینگے۔جیسے مسلمان اپنے رسومات دینی کو ادا کرتے ہیں۔یہود کی حفاظت اور حمایت میں جو لوگ ہیں یا جو اُن سے دوستی رکھتے ہیں۔انکو یہی
تحفظ اور آزادی حاصل رہیگی۔مجرموں کا تعاقب کیا جائیگا اور انکو سزادی جائے گی۔یہود
مسلمانوں
کی شرکت شرب کو سب دشمنوں سے بچانے میں کرینگے۔اور تمام وہ لوگ جو فرمان
کو قبول
کرینگے۔یثرب میں محفوظ و مامون رہینگے مسلمانوں اور بیہود کے دوست آشنا کا کبھی
ویسا ہی اعزاز کیا جائیگا۔جیسا خود اُن کا کیا جاویگا۔سب سچے مسلمان اس شخص سے بیزار رہیں گے جوکسی گناہ یا ظلم نا اتفاقی یا بغاوت کا

·

آج 10 میں سے 10 باقی