سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 13
۱۳۸
مرتکب
ہوگا۔اور کوئی شخص کسی مجرم کی حمایت نہ کریگا۔گو وہ کیسا ہی عزیز و قریب ہوا ہے۔آئندہ جو تنازعات ان لوگوں میں ہونگے۔جو اس فرمان کو قبول کرینگے اُن کا فیصلہ
خدا وند عالم کے حکم کے موافق رسول اللہ فرمائیں گے۔تھوڑے دنوں بعد یہود آن بنی نضیر اور بنی قریظہ اور بنی قینقاع اس معاہدے میں
شامل ہو گئے۔اس فرمان سے وہ قبیح رسم دفع ہو گئی۔جو عرب میں رائج تھی کہ مظلوم ظالم سے
انتقام لینے میں اپنی ذاتی قوی یا اپنے اعزہ کی طاقت پر بھروسا کرتا تھا۔اور رسی اور عدل گستری
جنگ و جدل پر موقوف تھی۔ابن ہشام صفحه ۱۷۸ اولائف آف محمد صفحه ۷۲ -
یہود بڑے قسی القلب تھے۔چونکہ وہ اعلیٰ درجہ کے تعلیم یافتہ بھی تھے اور عقیل بھی اور
فرقہ منافقین سے اُنکو اتفاق تھا۔اور باہمی بھی یہود میں اتفاق تھاد بر خلاف عرب جن میں باہمی
سخت نا اتفاقی تھی لہذا وہ نہایت خطرناک دشمن اس جمہوری سلطنت کے تھے۔جو شارع
اسلام کے زیر حکومت قائم ہوئی تھی۔نا تربیت یافتہ قوموں میں شاعروں کا وہی مرتبہ ہوتا ہے اور شاعر و ہی اقتدار رکھتے ہیں
جو اہل اخبار مہذب قوم میں۔شعرائے یہود چونکہ نہایت ذی علم اور ذی شعور تھے۔لہذا اہل پہنیں
پر بڑے عادی تھے۔اس قوت کو انہوں نے اس میں صرف کیا کہ مسلمانوں میں نفاق ڈالنے لگے اور ان میں
اور فریق مخالف میں بغض و عداوت کو ترقی دینے لگے۔بلکہ میں کہتا ہوں یا ہم اسلام میں
اختلاف و عناد کا بیج بوتے تھے۔شاس بن قیس یہودی نے ایک بار دیکھا کہ انصار سلمان
امدینے کے اصل باشند سے با ہم کمال محبت و اتفاق سے بیٹھے ہیں۔اور خیال
کیا یہ وہی
گروه اوس اور خروج کا ہے ہو ا ہمیشہ جنگ و جدل میں بسر کرتے تھے۔اب بالکل شیر وشکر
ہیں۔اور اسلام کی پاکی تعلیم کی بدولت کمال اتحاد اور اخوت کے ساتھ ملے مجلے ہیں۔اس
اتفاق کو دیکھے اس کا دل ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔اور ایک جو ان یہودی سے کہا۔تو ان میں بیٹھ جا۔
۱۳۹
اور باتوں باتوں میں بعاث کی لڑائی کا قصہ چھیڑ دے اور وہ اشعار پڑھ منا جو اسوقت پڑھے گئی
تھے۔غرض اُس بد ذات نے وہی کر توت شروع کی۔آخر وہ نئے نئے اپنی قدیمی حال پر آگئے۔اور با ہم کہنے لگے۔آؤ اس معاملے کو نیا کر دکھلائیں۔خلاصہ کلام سترہ نامہ جگہ مقام جنگ
تجویز ہوا۔اور ہتھیار لینے کو وہاں سے چل دیئے۔مصلح عالم خیر خواہ بنی آدم کو خبر ہوگئی۔آپ جھٹ پہنچ گئے۔اور فرمایا اے مسلمانوں
الله الله ابدعوى الجاهلية وانا بَيْنَ أَظْهُرِكُمْ بَعْدَ أَن هَدْ كُمُ اللهُ
الْجَاهِلِيَّةِ وَأَنَا
لِلْإِسْلَامِ وَ اَكْرَمَكُمْ بِهِ وَقَطَعَ بِهِ عَنْكُمْ أَمْرَ الْجَاهِلِيَّة وَاسْتَنْقَذَكُمْ بِه
مِنَ الْكَفِّ وَأَلَّفَ بِهِ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ
غرض یہ آرام بخش اور حیات افزا بات سُن کر رو پڑے اور باہم گلے ملے اور آپ کے
ساتھ شہر میں چلے آئے۔اُس وقت یہ آیت اتری۔يا هل الكِتابِ لِمَ تَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ مَنْ أَمَنَ تَبعُونَهَا عِوَجًا
اور انصار اہل اسلام کو قرآن نے بتایا۔ا أيها الذين امنوا إِن تُطِيعُوا في بيقا مِنَ الَّذِينَ أوتُوا الْكِتَبَ يُردوكم
بَعْدَ اِيْمَانِكُمْ كَافرين - سیپاره -۴- سورة آل عمران - رکوع ۱ -
بدر کی لڑائی میں چونکہ مسلمانوں کی فتح پر ایک طرف قریش مکہ آگ بگولا ہو گئے تھے۔اور ایک طرف اُن یہود کو غضب آیا اور ابو خنک نام یہودی نے آپکے مار ڈالنے پر کوشش کی
ے باہم اوس اور خر رج کی ایک سخت جنگ ہوئی تھی اور ایں اتاری اور کاہاتھ رہا تھا
لہ الا للہ یہ جہال کے دعوے او میں تمہارے درمیان ہوں سکے پیچھے کہ تم کواللہ تعالیٰ نے اسلام کیطرف ہدایت کی اور
کایات کو بخشی اورجہالت کی باتی م س کا میں اور سلام کیا تم کو کون سے نکلا اور تم کو باہمی الفت میں
سے اسے کتاب والو! کیوں روکتے ہو خدا کی راہ سے ایمان والے کو۔چاہتے ہو اس میں ٹیڑھا پن "
جھے اسے ایمان او اگر تم اطاعت کرو گے ایک گروہ کی اپنی کتاب کے پیر نے وہ لوگ تم کو بعد تمہارے ایمان کے کافر
۱۴۰
اور بہت اشعار میں لوگوں کو نبی عرب کے مار ڈالنے کی ترغیب دی۔اسواسطے وہ مارا گیا۔کچھ
عداوت سابقہ اور کچھ اس ابو عفک کا مارا جانا یہود کی خطرناک کارروائیوں کا باعث ہوا۔یہودان بنی قینقاع صنعت اور حرفت والی قوم تھے۔مگر اسکندر کے یہودیوں کی طرح شریہ
و غدار۔فائق : فاجر تھے۔ایک روز ایک نوجوان مسلمان لڑکی اُنکے بازارمیں گئی اور بضرورت
اپنے کاروبار کے ایک یہودی لوہار کی دکان پر پہنچیں۔نوجوانان بیہود نے حرمت نسوان اور
مہمان نوازی کے اصول کو بالائے طاق رکھ اُس نوجوان عورت کی ہتک حرمت اور آبروریزی
چاہی۔وہاں ایک مسلمان را بگیر اس خورمت
کا شریک ہو گیا اور خوب مار پیٹ ہوئی۔ہو یہودی
شرارت کا بانی تھا مارا گیا۔تب یہودیوں نے جمع ہو کر اس مسلمان
کو قتل کر ڈالا اور فتنہ عظیم
برپا ہوا۔ادھر مسلمان جوش میں آگئے اور ہتھیار لے یہودیوں پر جا پڑے۔اور طرفین میں
لوگ مارے گئے۔جونہی مصلح عالم صلی !
جونہی صلح عالم صلی اللہ علیہ وسلم وہاں پہنچے فساد و فر کیا۔مسلمانوں کا
کو
طیش کم ہوا۔اس عاقبت اندیش اور دور بین مصلح نے دیکھا۔غور کیا کہ اگر یہی حالت مدینے
کی رہی تو انجام اچھا نہ ہو گا۔مدینہ باہمی فسادوں کا جنگ گاہ ہی نہ رہیگا۔بلکہ مخالف
فرقوں کے لئے بے تردّد حملہ آوری کا باعث ہوگا۔یہود خلاف عہد کر ہی چکے تھے۔آنحض سیستم
فورا یہود کے محلے میں جا پہنچے اور یہ حکم قرآنی اُترا۔وا ما تخافن مِن قَوْمٍ خِيانة فالبد اليهمُ عَلَى سَوَاءٍ إِنَّ الله لا
يُحِبُّ الخاينين - سوری انفال - سیپاره ۱۰ - رکوع ۳ -
صلعم
اور اسی واسطے آپنے خود تشریف لیجا کر یہود سے فرمایا۔یا تو مسلمان ہو جاؤ۔یا یہاں سے
چلدو - یہود نے بڑی سختی سے جواب دیا کہ قریش کو شکست دیگر ر بدر میں نازاں نہ ہو
(
وہ فنون جنگ سے ناواقف ہیں۔اگر ہم سے لڑا تو دیکھے گا۔لڑنے والے ایسے ہوتے ہیں۔یہ
اوراگر و و و و و و یک قوم کی دوا کا تو جواب دے گی کو بارہ کے بابر ان کو خوش نہیں آتے دفا باز -
له ابن ہشام ۱۲ -
۱۴۱
ایک قلعہ بند ہو گئے اور آنحضرت کی حکومت سے با ہمہ عہد سرکش بن گئے۔اس شریہ قوم کافتند
فرد کرنا نہایت ضروری تھا۔بنا براں اُن کا محاصرہ کیا گیا۔پندرہ روز کے بعد قلعہ بند لوگ گھبرا
گئے۔اور یہ کہکر اتر آئے محمد صلعم جو ہماری نسبت فیصلہ فرمائیں وہ فیصلہ ہمیں منظور ہے۔آپنے پہلے سخت سزا تجویز فرمائی۔مگر آپکے جیلی رحم طبعی خلق آن کے سزا دینے پر غالب آگیا۔اور عبداللہ بن اُبی نے بھی سفارش کی۔اسلئے بنو قینقاع صرف جلا وطن کئے گئے۔یہود کے ساتھ دوسری لڑائی کا نام غزوۂ بنو تفسیر ہے۔کعب بن اشرف یہود میں ہاں بنو نضیر میں کا سردار تھا اور بڑا شاعر۔برخلاف عہد نامہ
بدر کی لڑائی کے بعد قریش مکہ کے پا پہنچا اور انکو برایش دلایا۔اور وعدہ کیا کہ ہم تم کو لینے
میں امداد دینگے تم اسلام پر حملہ کرو۔اور اپنی جادو انگیز تقریر سے قریش کو انتقام پر آمادہ کیا۔آخر قریش کعب بن اشرف کی اثر بھری تقریروں سے مدینے پر حملہ آور ہوئے۔مدینے ہو
تین میل کے فاصلے پر جبل احد کے پاس لڑائی ہوئی اور نیز کعب بن اشرف نے رسول خدا
کے قتل پر منصوبہ باندھا۔مگر قدرت الہی سے وہ راز کھل گیا۔اور یہ کعب بن اشرف اپنی
ایسی ایسی حرکتوں سے مارا گیا۔بنو نفیر کے دلوں میں اُسکے قتل کا رنج پیدا ہوا۔اور اسپر
یہ طرہ ہوا کہ ابو براء نام عامری آنحضرت کی خدمت میں حاضر ہوا۔اور دم دلا سا دیکر
اپنے ہمراہ رسول خدا کے ستر حواری جو قرآن کے قاری تھے۔اس عہد پر ساتھ لے گیا کہ
انکو ہر طرح امداد دیجائے گی۔جب اپنے ملک میں پہنچا اور صحابہ کرام نے آنحضرت کا خط
عامر عامری اہل نجد کے رئیس کے پاس پہنچایا۔تو عامر نے ایلچی کو مار ڈالا۔اور عصیبہ اور تکل
قبیلوں کے لوگوں کو اپنا محمد بناکر ا ستر قاریوں محمد رسول اللہ صلعم کے اصحابوں پر
آپڑا۔اور ان مسلمانوں کو مار ڈالا۔صرف دو آدمی بچ گئے۔ایک تو زخمی تھا اور دوسرا
قید کیا گیا۔اس مقید کا نام عمرو ابن امیہ تھا۔اور اسلئے کہ مصری قوم کا تھا۔اسکو عامر
ابن طفیل نے اپنی ماں کے کسی کفارے میں آزاد کر دیا۔یہ قیدی عمرو بن امیہ آزاد ہو کر
"
۱۴۲
دینے کو آتا تھا۔راستے میں اُسے دو عامری مل گئے۔یہ دونوں عامری اگر چہ اُس قوم
کے تھے جنہوں نے غداری سے ستر آدمیوں کو مع اٹیمیں مارا تھا۔مگر یہ دو عامری بخلاف
اپنی قوم کے رسول
اللہ صلعم کے ہم عہد تھے اور عمرہ اس عہد سے ناواقف تھا۔عمرو
نے موقعہ پاکر ان دونوں عامر یوں
کو مار ڈالا جب رسول اللہ کو خبر ہوئی کہ عمرو بن
امیہ نے اُن دو عامر یوں کو مار ڈالا ہے جو ہمارے ہم عہد تھے۔تو آپ نے تجویز کی۔ان دو مقتولوں کا خون بہا ر بدل قتل دیا جاوے۔حسب عہد نامہ مذکورہ سابق
یہودیوں کو بھی اس خون بہا کے چندے میں شریک ہونا ضرور تھا۔آپ یہود کے پاس
تشریف لے گئے۔دونوں مقتولین کے وارث بنو نضیر کے دوست تھے اور انہیں کہ یہ
چندہ دیا جاتا تھا۔اسلئے آنحضرت کو بنو تفسیر کی شرکت کا اس چندے میں بڑا یقین تھا۔اور خیال کیا۔اول تو حسب معاہدہ یہود کو اس چندے میں شریک ہونا ضروری ہے۔دوم جن کو روپیہ دیا جاتا ہے وہ اُن کے دوست ہیں۔-
جب آنحضرت صلعم یہودان بنو نضیر کے محلے میں تشریف لے گئے تو انہوں نے
چندہ دینے سے انکار کیا۔اور اُسوقت ایک دلیر بہادر عمرو بن حجامش نام یہودی سے
کہدیا کہ ایک بڑا بھاری پتھر کو ٹھے کی چھت پر سے آنحضرت صلعم پر لڑھکا دے اور انکا
کام تمام کر سلام بن مشکم نے یہود کو بہت روکا اور منع کیا۔مگر وہ اس غدر سے باز
نہ آئے۔آخر اس بچے حافظ حقیقی نے جن بلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ تَرَتِكَ فَانْ
لَمْ تَفْعَلُ فَمَا بَلَغَتَ رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ کہا تھا خبر دے دی۔زرقانی نے لکھا ہے ایک یہودی عورت نے اپنے مسلمان بھائی کے ذریعے سے
جناب کو یہود کی غداری کی اطلاع دیدی۔اسلئے یہودان بنو نضیر کا محاصرہ کیا گیا۔آخر چھ
لے پہنچائے جو تجھ کو اترا تیرے رب سے اور اگریہ نہ کیا تو نے کچھ نہ پہنچایا اس کا پیغام اوراللہ تجھ کو
بچائے گالوگوں سے ۱۲
۱۴۳
دن کے بعد انہوں نے صلح چاہتی۔مگر عبداللہ بن ابی منافق نے کچھ اپنی امداد کا ایسا حکم دیا کہ
پھر باغی بن بیٹھے۔اسلئے پھر محاصرہ کیا گیا۔بہت دنوں بعد لا چار ہو کہ جلا وطنی پر راضی ہوگئے
رسیال خدا کو جبر و اکراہ سے مسلمان بنانا منظور ہی نہ تھا، انکو اجازت دیدی۔مدینے سے
چلے جاویں اور مدینے کو امن و امان
کا محل بنایا اور وہ خیبر کو چلے گئے۔غزوہ قریظہ۔خندق اور احزاب کی لڑائی میں تم دیکھ چکے ہومشرکوں کے مختلف گرو
اور یہودی اور غطفانی خاص مدینے میں اسلامیوں پر چڑھ آئے۔حیی ابن اخطب یہودی،
بنو نصیر کی جلا وطنی کے بعد قریش کو تشخیص دیتا۔اور کنانہ ابوالحقیق کا پوتا خطفانیوں کو اکسایا
اور ان سے وعدہ کیا۔خیبر کی آمدنی سے نصف آمدنی میں دونگا اگر مسلمانوں پر حملہ آوری کرو۔سلام بن مشکم اور ابن ابو الحقیق اور خیبی اور کنانہ یہ سب بنو نصیر ستے میں پہنچے اور کہا ہم
تمہارے ساتھ ہیں اگر تم اسلام پر حملہ آوری کردیله
ان یہودیوں کی کارستانی اور عبادو بیانی قریش کے غیظ و غضہ سے ملکر تمام عرب کو
مدینے پر چڑھا لائی۔جب یہ مختلفہ اقوام بغرض استیصال اسلام مدینے میں پہنچے۔جیتی این
اخطب یہودی میری نفری کعب بن اسد قرظی ریشخص بنو قریظہ کا ہم عہد تھا، کے پاس پہنچایا
پہلے تو کعب نے جی کو گھر میں گھٹنے نہ دیا اورکہا ہمارا اور اسلامیوں کا باہم معاہدہ اور اتحاد
ہے۔اور بنو قینقاع اور بنو تفسیر پر جو کچھ بدعہدی کا وبال آیا اُسے یاد کیا۔مگر جی نے کہا۔میں تمام قریش اور ھر کے مختلف قبائل کو مدینے پر چڑھا لایا ہوں۔اور ان تمام اقوام عربنے
عہد کر لیا ہے کہ جب تک اسلام کا استیصال نہ کرلینگے مدینے سے واپس نہ جائیں گے کہ بنے
کہ نہ
پہلے پہل بہت ٹالہ ٹالا کیا اور کہا۔محمد بڑا راستگو راستی پسند انسان ہے اور عہد کا بڑا پکا ہے
بہت مالا مال کیا اور
اورعہد بڑا
ہم کو مناسب نہیں اُسکے ساتھ بد عہد نہیں مگر آخر دشمنوں کی کثرت اور اُنکے استقلال کو دیکھ
وری کے پھسلانے اور عداوت اسلام کی قدیم بدعہدی میں آکر باغی بن گیا اور تمام عہدوں
اے زرقانی جلد ۲ صفحه ۱۳۳-۱۳۵ - ۱۲۱
۱۴۴
کو بالائے طاق رکھ کر اس عبرت بخش عاقبت اندیش عقل کو کھو بیٹھا جو معاملات بنو قینقاع
ور بی نظیریں تجربہ کار ہو چکی تھی اور میں جنگ کے وقت آنحضرت کو ان یہودیوں کی بد عہدی کی
بر پہنچی۔آپ نے بہت سے آدمی تحقیق خبر کے لئے روانہ فرمائے اور کہا ان لوگوں کو فہمایش
کر و عہد پر قائم رہیں۔مگر یہود نے درشت جواب
دیا۔اور کہا رسول
اللہ کیا ہیں جو ہم اُن کی
اطاعت کریں۔ہمارا اُن کا کوئی عہد نہیں۔ان تمام آدمیوں نے جو یہود کے مقابلے کی
خبر لینے گئے تھے۔آ کر عرض کیا ہیو د دشمن کے ساتھ ہو گئے۔قرآن بھی اسکی خبر دیتا ہوں اور
احزاب کے قصے میں کہتا ہے۔إذْ جَارُونَهُ مِن فَوْقِكُمْ وَمِنْ أَسْفَلَ مِنْكُووَ إِذْ زَاغَتِ الْأَبْصَارُو
بلعت القلوب الحناجر وتظنون بالله الظُّنُونَا هُنَالِكَ ابتل الْمُؤْمِنُونَ
وَزُلْزِلُوا زِلزالاً شَدِيد - سیپاره ۲۱- رکوع ۱۸ - سوره احزاب -
جہاں یہود کی سزا کا قرآن نے تذکرہ کیا ہو۔وہاں صاف و جہ سزا کو بیان فرمایا
ہے۔اور اسی صورت میں کہا ہے۔انْزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُ وهُمْ مِنْ أَهْلِ الكَتِبِ مِنْ حِيَا صِهِمْ وَ
قدت في قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ وَ نامِرُونَ فَرِيقًا سیپاره ۲۱
رکوع ۱۹ - سوره احزاب -
آپکے ساتھی گھبرا گئے۔ادھر تھوڑے سے معد و دگر وہ پر سارے عرب کی چہ ہائی
اُدھر گھر میں یہود کی بد عہدی۔پھر یہود مدینے کی طرق اور راستوں کی کیفیت سے واقف
ہے جب آئے وہ لوگ اوپر تمہارے اور نیچے نہاتے سر اور جب کچھ ہوئیں آنکھیں اور پہنچ گئے دل گلوں تک اور
تم گمان کرتے تھے اللہ کے ساتھ طرح طرح کے اُس جگہ ایمان والے آزمائے گئے اور ہلائے گئی ملا نا سخت کیا
ے اور اتارا اللہ نے اُن لوگوں کو جنہوں نے اہل کتا ہے انگی مرد کی انکے قلعوں سے اور ڈالا ا نکے دلوں میں
خوف کو۔ایک گروہ کو تم ہلاک کرتے ہو۔اور ایک گروہ کو تم قید کرتے ہو "
۱۴۵
معاصرین کفار و غیر محفوظ مقام بن سکتے تھے اسلئے بڑا خوف ہوا۔علاوہ برا منافقوں کا کل
بھاگنا اور کمزور دلوں کا گذر بلاؤں پہ بلائیں لایا۔قربان جائیے الہی عاجہ نوازی کے اُسی کے
جنود نے ان سب اعدا کو بھگوڑا بنایا۔اورتخمینا ایک مہینے کے محاصرے پر کفار غرب الہی
اسبابوں سے بھاگ گئے۔کیونکہ دس ہزار کی بھیڑ کے ساتھ تین ہزار اسلامیوں میں سے صرف
تین سو باقی رہ گئے تھے۔دوہی جو سچے مسلمان تھے ، جب دشمن خود بخود بھاگ گئے اور آپکو
انکی طرف سے امن ہوا۔اور یہ اندیشہ مٹ گیا۔تو اہل اسلام کو ایک نیا کھٹکا ہوا کہ بنو قریظہ
عورت کنی کر چکے ہیں۔اگر انہوں نے مدینے پر شبخون مارا۔تو ہر ایک اسلام و الا قتل ہو جائیگا۔لہذا مقتضی عاقبت اندیشی نے بتایا تو آپ مقام جنگ سے جہاں خود حفاظتی کے لئے آپ نے
کھائی کھود لی تھی۔مدینے تشریف لائے اور قلعہ جات بنو قریظہ کا محاصرہ کیا۔دس پندرہ
روز محاصرے میں لگ گئے۔اب قلعہ بند لوگ گھبرائے۔اللہ تعالیٰ نے اُنکے دِلوں میں
رعب ڈالا رو قَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرعب) تب یہودان بنو قریظہ کا رئیس کعب بن
اس قوم میں کھڑا ہوا۔اور وہ ایسے دی جس میں کہا۔اسے قوم نمکو منا ر ہے۔تین باتوں میں سے
ایک بات مان لو۔یا تو اس شخص ( محمد) پر ایمان لاؤ۔تم کو صاف عیاں ہو چکا ہو۔شخص
بیشک نبی ہے اور یہ وہی ہے جس کی بابت توریت میں پیشین گوئی اور بشارت ہو چکی ہے۔تم اور تمہارا مال واسباب اور تمہاری جانیں بیچ رہیں گی۔قوم نے اسپر انکار کیا۔تب اس نے
کہا۔آؤ عورتوں اور بچوں کو قتل کر ڈالیں اسکی سزا پائی اور تلواریں کے مسلمانوں پر گر پڑیں
یہانتک کہ شہید ہو جاویں۔قوم نے کیا۔اگر ہم جیت گئے تو بال بچوں اور عورتوں کے بغیر
ہماری زندگی کیونکر ہو گی۔تب کرتی نے کہا آج سبت کی راہ ہے۔محمدی جانتے ہیں۔آج ہم
غافل ہیں اور سست ہیں۔آؤ غفلت میں مسلمانوں پر حملہ آوری کریں۔تب قوم نے
کہا۔تجھ کو
قوم نے
خبر نہیں۔سبت کی بیحرمتی سے ہمارے بڑوں پر کیسے وبال آئے۔وہ سور اور بندر بن گئے۔ل اور ڈالا نکے دلوں میں خوف کو۔یہ آیت سیپارہ اور کورن ۱۹ شور کا احزاب میں ہے یہ
آخر قوم کے اتفاقات سے یہود نے ایک سفیر جناب رسالتمآب کے حضور روانہ کیا۔اور کہا
ابولبابہ بن منذر کو ہمارے پاس بھیجے ہم اس سے صلاح لینگے۔جب ابولبابہ انکی درخواس سے
وہاں آئے۔عورتیں اور بچے چلائے اور یہود نے کہا۔کیا تیری صلاح ہے۔ہم لوگ محمد کے
فیصلے پر دروازہ کھول دیں۔اُس نے کہا بیشک نگر اشارہ کیا وہ تمکوذبح کا فتویٰ دینگے
پھر ابو لبابہ بچایا اور اپنے آپکو مسجد میں جا باندھا۔جب محاصرے پر مدت گذری اور وہ
یہود تنگ ہوئے۔تو ان کمبخت لوگوں نے کہلا بھیجا۔ہماری نسبت جو سعد بن معاذ فیصلہ
کرے وہ فیصلہ ہمکو منظور ہے۔بدقسمتوں نے حرمت العالمین کو حکم نہ بابا بلکہ حد کے فتوے پر
راضی ہو گئے اور قلعے سے نکل آئے۔رسول خدا نے سعد بن معاذ کو بلایا اور کہا یہ لوگ
تیرے فیصلے پر ہمارے پاس آئے ہیں۔اس سپاہی کو اس قوم کی بد چلنی اور بد عہدی
اور ناعاقبت اندیشی اور بنو قینقاع اور بنو نضیر سے عبرت نہ پکڑنے پر یہی سوجھی کہ اس
بد ذات قوم کا قصہ تمام کرو۔اس نے کہا۔ان کے قابل جنگ لوگ مارے جاویں۔اور
باقی قید کئے جاویں۔غرض کئی سو آدمی قریظی مدینے میں لا کر قتل کیا گیا۔"
مانا انسانی فطرت کا خاصہ ہے۔چاہے کوئی کیسے جرائم اور معاصی کا مرتکب ہو جب
اُس سے کوئی ایسا سلوک کیا جائے جو ہمارے نزدیک سختی اور بے رحمی ہو۔تو اسوقت ہیں
خواہ مخواہ ایک نفرت اور کراہت معلوم ہوتی ہیں اور ہمارے دلمیں رحم عدل کی جگہ کو چین
لیتا ہے۔مگر رحم کے باعث عدل چھوڑنا۔اور جرائم کی سزا سے درگذر نہ چاہئیے۔یہود نے
دغادی۔بد عہدی کی۔عین شہر کا امن کھو دیا مسلمانوں کی توحید اور موسی و توریت کی تعظیمی
ثبت پرست قوم کے مقابلے میں بھولا دیا۔بہر حال مسلمانوں
کا حکم قریظہ کی نسبت گرامول
کے حکم سے بہت کم تھا جس کے بموجب
آئرلینڈ میں شہرورڈ ہیڈا کے سب باشندے
بلا فرق تہ تیغ بے دریغ کئے گئے کار لائل لکھتا ہو۔سچ ہے شریر کا سو مرتبہ قتل ہونا
بہتر ہے کہ وہ بے گناہوں کو اغوا کر ہے۔یہ اسلام کا فعل اسوقت کے مارشل لاء سے
۱۴۷
بہت نرم تھا۔اور حضرت
داؤد کی سزا سے جس میں انہوں نے جیتے آدمی چلتے پزادوں میں
جلائے۔اور پھر ہمیشہ خدا کے مطبع کہلائے۔نہایت نرم ہے۔غزوہ خیبر خرده خراب کا بیان گردی کا سلام من نم اور اب بی قایق
اور تقی اور کنانہ اور ہودہ اور ابو عمار خیر سے قریش پاس
پہنچے اور انکو اور عرب کے مختلف اقوام
خطفان اور فزارہ کو مدینے پر چوٹ ہالائے۔پھر ابو رافع سلام بن کم ہو یہودیوں کا اس میں تھا اپنی ایسی حرکتوں و ماراگیا۔اور یہود نے اُسکے جا پہ اکسیر بن رزاہم یہودی کو اپنا امیر بنایا اور اس لئے امیر نے اپنی
بڑائی کے لئے یہ تدبیر نکالی کہ خلفان قبیلے میں پہروں اور انکو ہمراہ لے کے اسلامیوں
پر چڑ ہائی کروں۔اسی فکر میں تھا مصلح عالم کو خبر ہوگئی۔آپنے اپنا سفیر بھیجا۔اس نے
جا کہ اس نئے امیر کو فہمائش کی اور ہمراہ لایا۔الا نئے امیر کو پھر ایک خبط سوجھا۔اور چاہا۔ان
سفیروں کو مار ڈالے۔اس امر کی اطلاع پر عبد اللہ انیس نے اسیر کو مار ڈالا۔غرض اہل خیبر سے
یہ معاملات صادر ہوتے رہے۔علاوہ بریں خیبر والوں سے بنو نضیرو بنو قینقاع جاملے تھے
اُن کے شور فساد کرنے کے خیال سے آپ نے نیبر کا عزم کیا۔اور وہاں کی بجز صاف
اسباب اور وجہ جنگ کو ظاہر کرتی ہے۔ات الأولى قد بغوا علينا ، إِذا أَرَادُوا فِتْنَةٌ أبيناء
خیبر کی اور سب تو میں اسی سازش میں رہتی تھیں کہ مسلمانوں
کی بیخ کنی کریں لیے
اسلام نے اس بات
کا تدارک یہ کیا کہ چودہ سو سپاہیوں کے ساتھ خیبر جلد یئے۔اول اسلام نے
صلح کا پیغام بھیجا۔جب نجیبر یوں نے نہ مانا تب اُن پر حملہ کیا۔خیبر میں یہود کے بہت قلعے تھی
لے تحقیق پہلی جماعت نے بغاوت کی ہیں جبکہ ارادہ کیا فتنہ باپوں ہمارے گا اللہ
کہ وہ صحرائی قومیں اُن کے ساتھ متفق تھیں اور ہمیشہ ان لوگوں
کی یہ حالت تھی۔لوٹ مار کی۔جب اُدھر
سے حملہ ہوا۔جنگلوں میں بھاگ گئے۔۱۲
اے میرے نزدیک یہ لفظ آیا تا ہے ہم نے انکار کیا خمین
اور آہستہ آہستہ وہ سب فتح ہو گئے۔آخر بڑا قلعہ القموس نام تھا۔اسپر لڑائی ہوئی۔جب
وہ فتح ہوا یہود کو شکست کا یقین ہوگیا۔تب انہوں نے معافی مانگی۔اور انکی درخواست پر
معافی دی گئی۔مگر اُن کی نیک کرداری کی ضمانت (کاسن دی پر سول جلد۲ صفحه ۱۹۳ و ۱۹۴)
جائداد غیر منقولہ سے کی گئی۔اور رسومات مذہبی کی نسبت یہود کو آزادی دی گئی۔چونکہ کوئی
باضابطہ ٹیکس اُن پر نہ تھا۔اور سلطنت کے خرچ میں شرکت اُن پر فرض نہ تھی۔آنحصر مسیحیم
نے اُن کی حفاظت کے معاوضے میں جو اب اُن کو حاصل ہوئی۔ایک محصول بقدر نصف
پیداوار انکی اراضی کے اُن پر مقر رکیا۔اور منقولہ جائداد جو لڑائی اور محاصرے کے بعد قلعوں
سے نکل اور ضبط ہوئی۔وہ لشکر اسلام میں سپاہیوں کو قسم کیگئی۔پادریوں اور انکے مدلوگوں
کی یہ روایت غلط ہے کہ کنانہ کو خزائن ودفائن بتانے کیلئے عذاب دیا گیا۔یہاں آنحضرت کو زہر دینے کا منصوبہ ہوا۔اور اس دغا باز قوم نے گوشت میں
زہر ملا کر آپکو کھلانا چاہا۔اس دعوت میں ایک اصحابی اسی زہر سے مر گئے اور آنحضرت کو
سے۔۔ہر کی بڑی تکلیف رہی۔مگر آپنے اس عورت
کا جرم معاف کیا جس نے زہر دیا تھا۔غزوة تبوك - آنحضرت صلعم نے حارث بن عمر الازدی کو امیر بصری کے پاس
ایک خط دے کے روانہ کیا۔جب یہ قاصد موتہ نام مقام پر پہنچا تو وہاں کے حاکم شرجیل
نسانی عیسائی نے اس قاصد کو مار ڈالار یہ عیسائی صاحبوں کی تہذیب اور خاکساری ہے )
اس واقعے کی جب مدینے میں اطلاع ہوئی۔تو آپ نے زید بن حارث
کو تین ہزار سپاہ کا افسر
بناکر موت کی طرف روانہ کیا۔اور فرمایا جہاں حارث مارا گیا وہاں جاؤ۔اور یہ ارشاد فرمایا۔أوصيكم دَى اللهِ وَبِمَن مَّعَكُم مِنَ الْمُسْلِمِينَ خَيْرًا أَعْزو البِسْمِ اللهِ
فِي سَبِيلِ اللهِ مَنْ كَفَرَ بِاللهِ لا تَخْدَرُ وا وَلا تَعْلُوا وَلا تَقْتُلُوا وليد اولا
اے میں وصیت کر تا ہوں ہمکو اللہ کے ساتھ پر میز گاری کی اور اپنے ساتھی مسلمانوں کے ساتھ نیکی کرنے کی راہ
خدا میں اللہ کے نام سے اُس شخص کے ساتھ لڑاو جر نے اللہ کے ساتھ کفر کیا ہے اور بیوفائی اور سرکشی نہ کرو۔الده
۱۴۹
اِمْرَأَةٌ وَلَا كَبِيرًا فَانِيَّا وَلا مُنْعَراً بصومَعَةٍ وَلا تَقْرَبُوا فَخَلا وَلا تَقْطَعُوا
شجر ا ولا تهدموا بناء
عرض به فوج ظفر موج و ہاں به بنی اور موتہ کے لوگ مقابلے کو کھڑے ہوئے۔زید سپاں
مارا گیا۔اور اسکی جگہ عبداللہ بن رواحہ مقدر ہوا۔پھر جعفر بن ابی طالب علی بن ابی طالب
کے بھائی سپہ سالار ہوئے۔اُنکے نصف بدن میں انٹی سے زیادہ زخم تھے اور وہ سب آگے
کی جانب۔پھر خالد بن ولید سپہ سالار ہوئے۔اور یہ تدبیر کی ہ میمنہ اور میسرہ اور سائق اور
قدام کو بدل دیا۔دشمن نے سمجھا کہ ان کی مدد آگئی ہے۔غرض وہاں مخالف کو شکست ہوئی۔لڑائی میں مخالف ہر قل شاہ روم کے ماتحت تھے۔اسلئے عرب کی طرف روم کا خیال بڑھ
گیا۔پہلے بھی وہ فتح عرب کے خواہاں تھے۔اب وہ خواہش دو بالا ہو گئی۔ہجرت کے نویں
سال شام کے نجار سے خیبر ملی۔ہر قل ایک لاکھ سپاہ کے ساتھ حملہ آوری کی طیاری کر رہا ہو۔جب یہ خبر مدینے میں پہنچی۔ان دنوں بڑی گرمی پڑتی تھی۔آپنے جب کوچ کیا ر استے
میں اونٹوں کے اوجھ سے پانی میسر ہوتا تھا۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اس جنگ میں ایک ہزار اونٹ مع ساز و سامان اور ستر
گھوڑے اور دوسو او قئے چاندی کے بلکہ ہزار اشرفی کا چندہ دیا جس پر آپ نے فرمایا۔یعنی عثمان
ا عمل بعد ہا۔اور ابوبکر رضی اللہعنہ نے اپنا تمام مال واسباب چار ہزار درد کا اور مرضی الد
عنہ نے نصف مال دیا۔غرض اس جنگ میں عثمان رضی اللہ عنہ کی امداد تہائی لشکر کو کافی تھی
منافقوں نے لوگوں کو بہت بہ کا یا۔الا خالص مسلمان جس قدر تھے وہ سب ساتھ ہولئے تھیں۔ہزار سپاہ آپ کے ساتھ تھی۔اور اسمیں دس ہزار گھوڑے تھے۔غرض آپ تبوک پہنچے۔المیہ کے رئیس نے ٹیکسی منظور کر کے صلح کر لی۔پھر آپنے خالد بن ولید کو دومتہ الجندل
میری اور بچے اور عورت اور بڑھے اور عباد تھانے گوشہ نشینوں کو نہ مارو اور باغ کے نزدیک نہ جاؤ۔اور درخت نہ کاٹو۔اور مکانات کو نہ ڈھاؤ ۱٣