سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 14
۱۵۰
"
بھیجا۔وہاں ہود سے لڑائی ہوئی اور اکیدر اور کار میں نظریہ ہوگیا اک در این صورت
کے سامنے لایا گیا۔اس نے جزیہ منظور کیا۔اسواسطے ر ہ کیا گیا۔اور بدستور میں بنایا گیا۔پھر آنحضرت نے ہر قل کو خط لکھا اور چونکہ بڑا بھاری سفر فوج کیلے کرنا پڑا۔اور تبوک
میں کھانا چارہ پانی زیادہ تھا اور نیز ہر قل کی خبر کو جاسوس بھیجے گئے تھے۔اسلئے آپ نہیں
روز وہاں ٹھہرے۔تبوک نصت راہ شام سے تھا۔وہاں معلوم ہوا۔ہرقل کو اندرونی مشکلات
ایسے آپڑے ہیں کہ وہ مدینے کو فوج نہیں پہنچا یا اس لیئے وہاں سے واپس تشریف لائے۔است۔ازواج مطہرات محمد رسول الله الله علیہ سلم کی سعیہ
پادریوں کی بیہودہ سرائی
اعتراض - عائشہ کو دُعا گویوں نے متہم کر دکھلایا۔جواب - پادری صاحبان الزام مت لگاؤ۔اگر الزام لگاؤ گے۔تو تم پر بھی الزام
لگایا جائے گا۔پادریو تم تہذیب کے مدعی اور بیج کے اتباع کا دعوی کرتے ہو ی نو
نہ لگاؤ۔کہ تم پر بھی عجیب لگایا جاے۔، باب امتی۔عائشہ کا انتہام صرف اتہام ہے جس کا کوئی ثبوت نہیں۔اپنے گھر میں دیکھئے
ایک کنواری کے رحم میں سے لڑ کا پیدا ہوا اور بقول تمہارے وہ تمہاری نجات کا منتقل ہوا۔ایک متہم ہوئی۔اور اتہام لگا نیو الے وجوہ اتہام کے بیان سے عاجز آئے اور دوسر
لگانیو
ہ ہوئی۔اور کنوارے پن میں (بقول عیسائیوں کے لڑ کا جن چکی۔پھر بدنامی سے بچگی
اور روح القدس سے حاملہ کہلائی۔را حاب فاحشہ یسوع ا باب - یہود کی بہو تھی کسی بنی۔پیدائش ۳۸ باب ۱۴ و
۱۵- اور یہ دونوں تمہارے مخلص رب کی پر دادیاں ہیں۔منی باب ا باب ۳-۵-
1-10
۱۵۱
یاد رکھو جس طرح تم عیب لگاتے ہو۔اسی طرح میری بھی عجیب لگایا جاویگا منی ، باب ۲ -
ناظرین اس لمبے چوڑے سوال اور اس سوال کی تہذیب کو دیکھئے۔سوره تحریم کے پہلے رکوع کی تفسیر میں ہجر محمد صاحب اپنی
پادری کا سوال اور زوجہ حفصہ کے گھر گئے اور اسکی لونڈی ماریہ قبطیہ سے اپنی زوجہ کی
غیر حاضری میں ہم بستر ہوئے۔حفصہ مذکور یہ معلوم کر کے ناراض ہوگئی۔تب محمد جب
نے اس شہرت بد کو بند کرنے کے لئے اور اپنی زوجہ حفصہ کو راضی کرنے کیلئے قسم
کھائی اور کہا کہ میں پھر اس لونڈی سے ہم بستر نہ ہونگا۔اور اپنی زوجہ حفصہ سے فرمایا کہ
یہ بات تیرے پاس امانت ہے سو یہ ماجرا تو کسی پر ظاہر نہ کرنا۔جب محمد صاحب اُسکے
محمد
گھر سے چلے گئے تو حفصہ نے یہ تمام احوال عائشہ پر ظاہر
کر دیا۔اور پھر عائشہ سے جب
محمد صاحب کو معلوم ہو گیا کہ یہ ا جا چپ نہ سکا تو قرآن میں بمقام مذکورہ الصدر ایک
آیت نازل کرلی کہ بیشک قسم
کو توڑ کر لونڈی سے ہم بستر ہوتے رہے۔اپنی عورتوں کی
خوشنودی نہ چاہیئے۔پس اس ماجرے سے تین گناہ محمد صاحب پر ثابت ہیں۔اول - گناہ زنا کا جسکے سبب محمد صاحب نے اپنی زوجہ حفصہ سے ملامت اٹھائی اور
ہد نامہ ہو کر اس گناہ کے چھپانے کی کوشش کی اور آخر کار قسم اٹھا کر جان چھوڑانی پڑی۔دوم۔گناہ قسم پر قائم نہ رہنے کا کہ وہ پھر اسی لونڈی سے ہمبستر ہوتے رہے
کن نہ کا کہ پھراس
اور اسی سبب محمدیوں پر بھی قسم کا توڑ نا جائز کر دیا۔سوم۔ایسے ناشائ نہ فعل میں یعنی لونڈی سے ہمبستر ہوتے رہے۔اورقسم کے
سوم:
توڑنے میں خدا کو بھی شریک کر کے اجازت دینے والا قرار دیا۔جواب - محور فرمانے والے ناظرین سنور عیب گیر پادری صاحب اول تو قرآن سے
نکال کر یہ اعتراض نہیں دکھا سکتے بلکہ کسی تفسیر سے نیچے ہے قرآن کریم اسے اعتراضات
کا اناجیل کی طرح منشاء نہیں ہو سکتا۔
۱۵۲
رہیں تفاسیر سیل صاحب اور رنڈ ویل نے تفاسیر قرآن لکھی ہیں پھر کیا ان
تفاسیر کے باعث اسلام یا قرآن یا صاحب قرآن محل اعتراض ہو سکتا ہے۔دوم - پادری کہتے ہیں حفصہ کی لونڈی ماریہ قبطیہ - حال
آنکه ماریہ قبطیہ ہمارے
بچے اور پاک۔ہاں نہایت سچے اور نہایت پاک خاتم الانبیاء محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی
ام ولد اور سریہ بی بی تھیں۔ماریہ حفصہ کی لونڈی ہرگز نہیں۔ہاں ہرگز نہیں۔-
یہ ماریہ قبطیہ وہ ہے جسکے امہ ولا بننے سے مصر اور اسکندریہ کے بادشاہ مقوقس
کے ساتھ تعلقات پیدا ہوئے۔افسوس آپکو گھر کی خبر بھی نہیں۔یہ مقوقس عیسائی تھا۔زرقانی شرح مواہب۔یہ ماریہ وہی ہے جس کی حقیقی بہن حست ان کے گھر میں تھی اور عبد الرحمن بین
احسان اُس کے پیٹ سے پیدا ہوئے۔مواہب لدنیہ
یہ ماریہ وہ ہے جسکے ساتھ شہباء چری آئی۔جسے مسلمان دلدل کہتے ہیں۔پا در یو آپکے تمام اعتراض کا زور اسی پر تھا کہ ماریہ قبطیہ حفصہ کی لونڈی تھی جب
حفصہ کی لونڈی ہونا ماریہ کا ثابت نہ ہوا تو آپ کی ساری یا وہ سرائی بیہودہ گوئی اڑگئی۔سوم۔پادری کہتے ہیں۔محمد صاحب نے ایک آیت سورہ تحریم کی ابتدا میں
نازل کرلی۔پادری لوگ آیت تو نہیں لکھتے۔صرف اُسکے بدلے یہ اُردو عبارت
لکھ دیتے ہیں۔بیشک قسم توڑ کر لونڈی سے ہمبستر ہوتے رہے۔اپنی عورتوں
کی خوشنودی سچا ہیئے۔اعتراض میں یہی عبارت مرقوم ہے۔اب تمام ناظرین کی خدمت میں التماس ہو۔قرآن کریم تمام عمرانات میں موجود
ایسی کوئی آیت تمام قرآن میں نہیں میں کہا یہ ترجمہ ہو۔اس محترف قوم کے تعصبات کی حد نہیں۔جان بوجھ بے ایمانی پر مگر
۱۵۳
اور کیوں نہ ہوں۔کفارے کے بیہودہ خیالی پلاؤ نے انکو گناہ سے بے ڈر کر رکھا ہے۔پادریوں نے آخر تین اعتراض اس قصے پر جمائے۔جب قصہ ہی سرے سے
غلط ٹھیرا تو یہ نتیجہ کیونکر قابل التفات ہوگا۔۔ماریہ قبطیہ جب امر ولد بی بی ٹھیری تو زنا کیسا ہوش کی لو۔ماریہ قبطیہ جب ام ولد بی بی ٹھیریں تو قسمہ کیا اور قسم توڑنا کیا۔ماریہ قبطیہ جب ام ولد بی بی ٹھیر ہیں۔تو ناشائستہ فعل کیا۔معترض کہتا ہے قسم توڑنے کی آیت نازل کر لی قسم توڑنے کی کوئی آیت
سورۂ تحریم میں نہیں اور نہ اسکے بعد کوئی قسم توڑنے کی آیت اتری۔ہاں قسم کے توڑنے
اور
پر کفارہ دینے کا قرآن میں سورہ مائدہ میں ذکر آیا ہے۔گھر یا د ر ہے سورہ مائدہ سورہ تحریم
اُتری
سے پہلے اتر کی ہے۔ہاں مجھے ضروری معلوم ہوتا ہے۔سورۂ تحریم کی پہلی چند آیت کی تفسیر لکھدروں۔يا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَ اللهُ لَكَ ، تَبْتَغِي مَرْضَاتَ اَزْوَاجِكَ
،
وَاللهُ غَفُورٌ رَحِيمُ قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ إِيْمَانَكُمْ- سيارة سوره تحریم رکوع
آنحضرت صلعم نے اپنی بی بی زینب کے گھر میں شہد پیا۔عائشہ اور حصہ نے زینت پر
غیرت کی اور رسول خدا سے عرض کیا۔آپکے منہ سے معافیر کی بو آتی ہے۔آپنے فرمایا کہ میں نے
زینب کے گھر میں شہر پیا ہے۔اب پھر شہد نہ پیونگا۔یہ بات اسلئے کہی کہ جب عورتوں کو
شہد کی بو سے نفرت ہے تو اسکا پینا کیا ضرور۔معاشرت میں نقص آتا ہے۔باری تعالیٰ نے
قرآن میں فرمایا۔حلال اشیاء کا ترک کرنا او را سپر حلف کرنا کیوں۔ایسے امور میں عورتوں کی
رضامندی ضرور نہیں۔قسم سے بچ رہنے کیلئے سورہ مائدہ میں کفارے
کا حکم ہوا پر عمل کروں
اے اے نبی تو کیوں چھوڑے جو مال کی اللہ نے تجھ پہ چاہتا ہے رضا مندی اپنی عورتوں کی اور اللہ بخشنے والا ہے۔مہربان ٹھہرا دیا ہے الہ نے تم کو کھول ڈالنا اپنی قسموں کا ہیں
۱۵۴
قد فَرَضَ الله لكم تحلَّةَ أَيْمَا نِکھ میں فَرَضَ ماضی کا صیغہ ہے حال یا
استقبال نہیں۔یہ زینب کا قصہ اور اسپرایت کا نازل ہونا۔بخاری مسلم وغیرہ حدیث
کی اعلیٰ کتابوں میں موجود ہے۔اور قرآن کی تفسیر با خود قرآن سے با لغت عرب سے یا
قرآن کی تفسیر صحیح احادیث سے تفسیر کا اعلیٰ درجہ ہے۔بعض مفسر لوگوں نے زینب کے بدلے میں ماریہ قبطیہ کا نام لیا۔الا ماریہ بھی
رسول خدا کی بیبی ہیں۔اور ایک بیٹے کی ہاں اس بیٹے کی ماں ہیں جس نے لڑکپن ہیں
انتقال کیا۔تب بھی کوئی حرج نہیں۔الا یہ مفسروں کا قول حدیث کے مقابلے میں التفات
کے قابل نہیں بلکہ محققین نے ماریہ کے وجود پر بھی انکار کیا ہے۔اعتراض۔سورہ احزاب ۵ رکوع محمد صاحب نے اپنے لے پالک کی جو رو سے
عشق کیا۔پھرلوگوں سے ڈرے تو ایک آیت اُتار لی۔جواب معترض نے عشق کا ثبوت تو کوئی نہ دیا۔لوگوں سو ڈرنا مقتضائے بشریت ہے
حضرت مسیح بقول آپ کے باوجود الوہیت کے لوگوں (یہود) سے ڈرتے رہے اور حاکم
کے سامنے حضرت سے کچھ بن نہ پڑا یسم و کم سے رو گئے۔بھلا صاحبان جس صبح کو کپڑے
گئے۔اُس رات مسیح کی کیا حالت تھی۔متی ۲۶ - باب ۳۸ -
اگر لے پالک کی جورو سے شادی منع ہے تو اس کا ثبوت تو ریت یا انجیل یا شرع محمدی
(قرآن) سے یا دلائل عقلیہ سے دیا ہوتا۔بلکہ میں کہتا ہوں سارے عیسائی لیپالک بیٹے ہیں
د نامہ رومیاں ، باب (۵) تو اب کیا وہ باہمی عقد میں بہنوں سے نکاح کرتے ہیں۔توریت
میں بھی بہن سے نکاح حرام ہے۔اگر کہو وہاں حقیقی بین مراد ہے تو کیا دینی بہن سے
نکاح جائز ہے۔پولوس صاحب فرماتے ہیں یہ کیا ہمیں اختیار ہے کہ دینی بہن۔نکاح کرلیں (قرنتی ۹ باب (۵)
ہم کہتے ہیں اسی طرح حقیقی بیٹے کی بورو سے نکاح منع ہونہ لیپالک کی جو روسی
جواب الزام
۱۵۵
ر غزل الغزلات ، باب ۱۰ ده باب ۱)
مجھے اسوقت مولوی لطف اللہ لکھنوی یاد آگئے۔اُن سے بھی ایک پادری صاب
نے مجمع عام میں یہی سوال
کیا تھا۔آپ نے کیا خوب ہو اب دیا۔۔۔سارے راستباز خدا کے فرزند ہیں تو یوسف نجار بھی فرزند تھا۔پھر اسکی مورو
سے خدا نے فرزند لیا۔پس اگر اس کے رسول نے لیپالک کی بی بی مطلقہ سے نکاح کیا۔تو کیا
عیب کیا۔اگر جماع عیب ہے، تو ایک عضو کی نسبت سارے کوچے خدا کا رحم میں از راه
پہلا جانا اور پھر مجسم بن کر نکل کر کھڑا ہونا تو شاید اور بھی معیوب ہوگا۔زید نے تو طلاق کبھی
دے ڈالی تھی۔یوسف سے تو کسی نے براءت نامہ بھی نہ لیا۔ہاں شاید الوہیت اور رستا
میں بھی فرق ہوگا۔کہ اس میں طلاق کی ضرورت نہیں رہتی یہ
کتب مقدسہ کے محاورات تمہیں تعجب انگیز معلوم نہیں ہوتے کے میری زوجہ
اے میری بہن تیرا عشق کیا خوب ہے۔تیری محبت کے سے کتنی زیادہ لذیذ ہے۔حقیقی جواب۔اصل قصہ یوں ہے کہ زینب ایک بڑے خاندان کی عورت تھی۔آنحضرت نے اپنے خادم زید کے لئے اُس کے وارثوں کو ناتے کا پیغام دیا۔وہ اپنی
عظمت اور شرافت شان کے خیال سے اول تو ناراض ہوئے پھر آخر کار راضی ہو گئے۔کچھ مارت تو جوں توں کر کے بسر ہوئی۔آخر زید نے اسکی تعلی اور طنز و تعریض ستر تنگ آکر
اُسکے چھوڑ دینے کا ارادہ ظاہر کیا۔چونکہ آپ بذاتِ مبارک اس شادی کے انصرام کے
متکفل ہوئے تھے۔اس لئے اس طلاق کے انجام اور اُسکے مفاسد پر قومی دستوروں
اور حالات معاشرت ملکی کے لحاظ سے آپ کے دل میں کھٹکا پیدا ہوا۔اسمیں شک
نہیں کہ رفتہ جو کفار اور حیاہ طلب معاندین کو رسما و عرفا ایسے موقع پر بہت ملامت و طنز
کا قا بول سکتا تھا۔اور آپ
گوارا نہیں کر سکتے تھے کہ اس مفارقت اور معاشرتی نا چاقی کا
حال مخالفین منکرین پر کھلنے پائے جو انکی زبان درازی اور تعریض کا باعث ہو۔اور
نیز زینب کے وارثوں کا خیال ایک رسمی اور قومی خیال تھا جو آنحضرت صلعم کے دل کو
۱۵۶
اور
اور بھی مضطرب کرنے کا موجب ہو سکتا تھا۔بنا بر آں آپنے زید کو بہت روکا اور تلخی
معاشرت پر صبر کرنے کی بہت نصیحت و ہدایت کی اور سخت الحاج و اصرار کیا کہ وہ
اس ارادے سے باز آجائے۔مگر خدا کو ایک عظیم الشان کام پورا کرنا اور ایک خلافت قدرت
مصر معاشرت زنم کا توڑ نا منظور تھا۔اس موقع پر قرآن کے الفاظ جن میں آنحضرت کی
ولی حالت
کی تصویر کھینچی گئی ہے۔الہامی حقیقت پہچاننے والے منصف کے نزدیک
وَ
اوط
قابل غور ہیں۔إذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنعم اللهُ عَلَيْهِ وَ انْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمَسِيكَ زَوْجَكَ :
اتَّقِ اللهَ وَتُخْفِى فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَهُ
فَلَمَّا قضى زيد مِنْهَا وَطَراز جنهَا لِكَيْلا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ
ادْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرَ أو كَانَ آمَدُ اللهِ مَفْعُوا - سیپاره ۲۲ سوشی احراب کوع
خصوصاً آیت امسک الخ : اپنی بی بی کو نگاہ رکھ اور اللہ سے ڈر بہت غور کے
قابل ہو " خدا سے ڈر یہ ایسے الفاظ ہیں کہ باز داشت اور زبر کیلئے اس سے زیادہ اور
نہیں کہا جا سکتا۔عیسائیوں کی شوخی اور جرات سخت قابل افسوس ہو کہ آنحضرت صلعم نے
اوپر سے دل سے زید کو منع کیا دلالت آن محمد از سرولیم میو صفحه ۲۲۸) معلوم نہیں
صادق کے دل کے اظہار ما فی الضمیر کا اور کیا رات ہو سکتا ہے۔کسی سوسائٹی کے رسوم و آئین کی اصلاح میں اگر کسی صلح کو تکالیف و زحمات
اٹھانی پڑتی ہیں تو آنحضرت صلعم کو چند در چند صعوبات اٹھانی پڑتیں اور پڑنے والی تھیں۔ے اور جب تو کہنے لگا اس شخص کو جیر اللہ نے احسان کیا اور تو نے احسان
کیا رہنے دے اپنے پاس اپنی جور و اور ڈر
اللہ سے اور تو چھپاتا تھا اپنے ان میں ایک چیز کو مادہ اسکو کھولا چاہتاہوں وہ توڑتا تھا لوگوں پر اور الہ سے زیادہ چاہیئے
ڈرنا تجھ کو ہے پھر جب زید تمام کر چکا اس عورت سے اپنی غرض ہم نے وہ تیرے نکاح میں دی تانہ رہے
سلمانوں پرانا نکال کرلیا پنے لیپالکوں کی جو میں وہ نام کی ی ی ی ی ی ی ر ی اور ان کا حکم کیا گیا۔
۱۵۷
جن کے در پیش عرب جیسی غیر مہذب انگھڑ سوسائٹی کے خلاف قدرت اور مضر معاشرت
رسوم کا اصلاح کرنا تھا۔عرب میں (ہندوؤں کی طرح متبنی (منہ بولا بیٹا، صلبی بیٹے کے
مان سمجھا جاتا تھا۔اس رسم قبیح سے جو نتائج فاسدہ دنیا میں ہوئے ہیں اور ہوتے ہیں عیاں
ہیں۔اور حقیقی قدرت کہاں اجازت دیتی ہو کہ پر حقیقی اور متبنی دونوں مساوات کا
درجہ رکھیں۔قرآن نے اس مضر اصل
کی بیخ کنی کر دی کہ منہ بولے بیٹے تمہارے بیٹے
نہیں ہیں۔تمہارے بیٹے یہی ہیں جو تمہارے نطفے سے ہیں۔اب یہاں قوم و ملک
کے
رسوم کے مخالف رو عظیم مشکلوں کا سامنا آپ
کو کرنا پڑا۔ایک تو خدا کے قول و فعل کے مطابق رسم تبعیت کار کہ حقیقی بیٹے کے مانند ہیں
توڑنا۔اور دوسرا ایک مطلقہ عورت سے رب سے شادی کرنا عرب جاہلیت میں سخت
قابل ملامت و نفرت اور ذلت تصور کرتے تھے) نکاح
کرنا۔مگر چونکہ عقلاً و رسما و شرعا
یہ افعال معیوب نہ تھے۔اور ضرور تھا کہ مصلح و ہادی خود نظیر بنے تاکہ تابعین کو
تحریک و ترغیب ہو۔آپ پہلے بیشک بمقتضائے بشریت گھبرائے۔اور بالآخر
ان مشکلات پر غالب آکر ایک عجیب نظیر قائم کر دکھلائی۔پادری صاحب
کی عقل پر تعجب آتا ہے۔جو کہتے ہیں محمد نے لوگوں سے ڈر کے
آیت او تار لی کونسی آیت او بار لی اور ڈر ہی کیا تھا۔یہ منحضرت کو اس بات کا ڈر تھا اور
لوگوں کی طرف سے خوف تھا کہ دشمن اس بات کا طعنہ دینگے کہ انکا اپنے ہاتھ سے کیا ہوا
کام انجام
کو نہ پہنچا۔کیونکہ آنحضرت مسلم خود اس مزا وجت کے تکفل اور منصرم ہوئے
تھے اور بڑے اصرار سے زینہ کے وارثوں سے اُسکو زید کے لئے مانگا تھا۔اور اب اس
مفارقت پر دشمن طعنہ دے سکتے تھے۔بیشک اس بات کا آپ کو خوف تھا اور ان کی اس
ناچاقی کو وہ اخفا کرنا چاہتے تھے جو بالآخر چھوٹ نکلی۔اسی خوف و اخفا کی نسبت قرآن کریم
فرماتا ہے کہ تو لوگوں سے ڈرتا تھا۔حالانکہ ڈرنا تو مجھ سے چاہیئے۔یہ ایک عجیب محاورہ قرآنی
۱۵۸
ہے۔مطلب ایسے جملے کا یہ ہوتا ہو کہ جو ام حسب مقتضائے قانون الہی ہو سکے اجرا ت میں
میں انسان سے ڈرنا یعنی اُس کا عمل میں نہ لانا محبت ہے۔ناقص العقل یا دری اتنا بھی خیال نہیں کر سکتے کہ اگر اس عقد میں کوئی امر معیوب اور
قادح نبوت ہوتا تو یقیناً اول منکر زید ہوتا۔حال آنکه بعد ازاں بہت دنوں تک اسلام اور تیر
ہادی کی خاطر بڑے بڑے معرکوں اور ملکوں میں جان نثاری کرتا رہا۔اور بڑے بڑے غیور
جری صحابہ رہو یقینا کچھوؤں اور باج گیروں سے بہت بڑھ کر وقعت و غیرت میں تھے)
جو اسلام کے رکن رکین تھے بہت جلد ہاں اُسی دم آپ کے پاس سے ٹوٹ پھوٹ جاتے
اور یہ تانا با نادرہم برہم ہو جاتا۔میں سچے دل سے کہتا ہوں
کہ اس قصے کا ہونا قرآن کے
کلام اللہ ہونے کا بڑا بھاری ثبوت ہے۔اور یہ نبی عرب کی ترکیب و آورد کار جیسے منکرین
سمجھتے ہیں، کلام نہیں۔کیا امانت کا حق ادا کیا ہے۔کیا صادق امین ہے کہ تمام الہی
واردات
اور ربانی الہامات و واقعات بلا کم و کاست دنیا کے آگے رکھ دیئے۔پانچی
انتَ وَ امّي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم -
ما تعلہ ک
فَلْيَنَظُ الْإِنْسَانُ مِمَّا خُلِقَ ، خُلِقَ مِنْ مَاءٍ
والتراب - سیپاره ۳۰ سوره طارق - رکوع ۱ -
-
کئے انکی
لے قریہ کے لشکر کا افسر لشکر مین سلیم کے منتشر کرنے میں اور بنی علیہ اور وادی القربی اور جنس وغیرہ جنگی
کاموں پر افسر رہا ۱۲۔لے پس دیکھ لے کس چیز سے آدمی بنایا گیا ہے۔بنایا گیا ہے اچھلتے پانی سے
جو نکلتا ہے صلب اور ترائین کے درمیان کی جگہ سے ۱۲۔لك الترائب جمع تربية وهى عظم الصدر من رجل او امرأة صحاح - ترائب جمع ہے
-
تربیه کی اور تربیبہ سینے کی ہڈی کو کہتے ہیں۔مرد کی ہو یا عورت کی ۱۲ -
۱۵۹
اس آیت قرآنی پر جس میں انسان کی فطرت کا بیان مشاہدے کے طور پر بتایا گیا۔ہے پادری صاحب اعتراض کرتے ہیں۔افسوس ہے کہ یہ لوگ کبھی قرآن کے صلی لڑیحیہ
سے واقفیت پیدا کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔عوام کی سنی سنائی باتوں کو دل میں رکھ کر
اعتراض جمانے لگتے ہیں کیسی کتاب پر اعتراض کرنے سے پہلے اسکے اصلی ادب سے
بلا واسطہ واقت ہونا فرض ہے۔اعتراض نیچرل فلاسفی کے ڈاکٹر صاف صاف دکھلا سکتے ہیں کہ منی خصیے ہیں۔پیدا ہوتی ہو یہ بات غلط ہو کہ معنی باپ کی میٹھا اور ماں کے سینے میں ہو جیسے قرآن میں ہے۔جواب۔ہم کو نہایت تعجب آتا ہو جب ہم پادریوں کو نیچرل فلاسفی وغیرہ سائنٹیفک
ہچکچاتی ہو کہ میدان میں نکل کر
سائیس سے مقابلہ کرے۔پادری ڈی ڈبلیو ٹا میں (تشریح التثالیت صفحہ ۲۲) معما
تثلیث کے حمل سمو عاجز آکر کیسے بے اختیار کہ اٹھے ہیں " خلقت دنیچر قانون الہی کے
ی
احوال سے استدلال
اور عقلی دلائل اس میں چل نہیں سکتے۔اس
کا ثبوت بہم کلام الہی
مصطلحات بولتے سنتے ہیں۔انجیل اور فلاسفی انجیلی سیم تنش
موقوف ہے۔“
نیچرل فلاسفی با بڑا لفظ بولا۔دوسرے مذہب پر اعتراض کرنے کیلئے تو بے اختیار
یہ لفظ زبان سے نکلیگا۔اندرون خانہ تو امید ہے کہ ہی استعمال کرنیکا موقع آتا ہو گا۔پادری صاحب! نیچرل فلاسفی کے ڈاکٹر یوشع بن نون کی خاطر سورج کا کھڑا
ہونا۔مردوں
کا زندہ کرنا۔مجسم شخص کا آسمان پر چڑھ جانا۔بے بانکے لڑکا پیدا ہونا
کو تسلیم کرتے ہیں۔پہلے انہیں ہی نیچرل فلاسفی کی کسوٹی پر کس لیا ہوتا۔اب حقیقی جواب دینے سے پہلے ایک دو باتوں کا ذکر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہو۔پرست
تا که قرآن مجید کی عظمت بخوبی واضح ہو جاوے۔شیخ سعدی ملک ایران میں پیدا ہوئے۔جس ملک کی نسبت مؤرخوں نے
14
ھا ہو کہ یونان اور عرب کے علوم مصر سے اور منصر کے علوم ہند یا ایران سے اور بہتوں
کا خیال ہو
کہ مہند کے علوم بھی ایران سولائے گئے۔پھر اسلام کے ایسے زمانے میں پیدا ہوتا
جبکہ مسلمانوں کے علوم اپنے اوج پر پہنچے ہوئے تھے۔مزید بر آن حضرت شیخ نے اپنے
علوم کو سیاحت اور تجربہ زمانہ سے اور بھی جلادی تھی۔باایں ہمہ شیخ کی تحقیقات کا
نتیجہ یہ ہے ان صلب آورد نطفه در شکم یا جسپر آجکل کی علمی دنیا ہنسی اڑاتی ہے۔ملک عرب میں بھی بالخصوص صلب و اصلاب ہی کا محاورہ دائر وسائر تھا۔اور یہیں تک اُنکے محدود ذہن کی رسائی تھی۔مگر قرآن کریم پہ قربان جائیے۔جو ہمیشہ
ہر زمانے میں اپنی راستی اور صداقت دکھانے کو طیار ہے۔اور ابد تک رہیگا۔یہیں سو انسانی کلام اور الہی کلام
کا تفرقہ معلوم ہوتا ہے لیئے اب قرآن کا مطلب سنیئے۔سر
ہوتاہے
حقیقی جواب
فَلْيَنظُرِ الانْسَانُ مِمَّ خُلِقَ خُلِقَ مِنْ مَّاءٍ دَافِقٍ يَخْرُجُ مِنْ بَيْنِ
الصُّلْبِ وَالتَرايب - سیپاره ۳۰ - سوره والسماء والطارق - ركوع۔کیا معنی کہ نطفہ صلب اور ترائی کے بیچوں بیچ سے آتا ہو۔صلب پیٹھ کی بڑی کو
کہتے ہیں۔ترائب جمع ہے تریبہ کی۔سینے کی ہڈی۔اب خور کر و نطفہ اور متنی شریانی خون سے بنتی ہو اور وہ شہریان دل سے نکلتا ہو۔اور دل صلب و ترائب کے بیچوں بیچ ہے۔اور طرح پر مطلب اس آیت کا یہ ہو کہ باری تعالی متکبر انسان کی گردن معجب
توڑنے کو اُسے اُس کی خلقت جسمانی منبع کی طرف توجہ دلاتا ہو۔اور چونکہ قرآن کلام الہی
ہے اور یہ مجلس میں جوانوں، بوڑھوں، عورتوں میں پڑھا جاتا ہو اسلئے ضرور ہو کہ انسانی
لے انسان کو چاہیئے۔وحیان کرے کہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہو۔پیدا کیا گیا ہے اُچھلتے پانی سے ہو
پشت اور سینے کی ہڈیوں کے بیچوں بیچ سے ہو کو نکلتا ہے یا
141
اصلاح کے ہر قسم کے مطالب اشارات اعلیٰ درجہ کی پاکیزگی اور تہذیہ سے ادا کرے۔یہاں دانا سمجھ گئے ہونگے اور حق شناس تو سمجھتے ہی ہیں کہ گردن کش انسان توصیحت
کو
کرنا قرآن کریم کو منظور ہو اور کس جگہ کی طرف اشارہ اُسے مقصود ہے۔گر الہ اللہ کس خوبی اور لطافت سے اس مضمون کو نبھایا ہے۔یہی اس کتاب کریم
کا اصلی اور سچا معجزہ ہے۔معترضو ا خواہ مخواہ کی طعنہ زنی کے عاشقو اترائ سے نیچے نگاہ کرتے جاؤ۔اور
صلب کی طرف چلے جاؤ۔عین بین یعنی بیچوں بیچ میں تم کو وہ پنپ یا فوارہ نظر
آوے گا۔جس میں سے وہ اچھلتا پانی نکلتا ہے۔جو انسان کی پیدائش کا منہ یا مبدا ہو۔خود کرو۔سوچو۔ایمان اور انصاف سے کام لو۔کیا مقصود تھا۔کیا مطلب تھا کس
طرز پر ادا کیا۔اس سے بڑھ کر فصیح اور پاک کلام کوئی دنیا میں ہے۔علم ادب اور عربی سے آگاہی حاصل کرد - فصحائے عرب عضو تناسل کا نام حجب
بتقاضائے وقت لازم ہو۔ایسی ہی پہنچ سے لیا کرتے ہیں۔چنانچہ انصح العرب را جرم ایک
حدیث میں فرماتے ہیں۔من يضمن لي ما بين لحييهِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ فَأُضِينَ لَهُ المَنة
يَضْمِن
یعنی جو شخص اپنی زبان اور شرمگاہ کو فواحش اور منکرات سے روکے میں اُسے جنت
دلواؤنگا الْحَمْدُ لِلّهِ عَلى ذلِكَ اِن هُوَ ا لا ما الهمنِى بِهِ رَبّى -
اعتراض - سوره صافات ۲ رکوع - گناہگار اور انکی جور واں اور جو کچھ وہ اللہ کے
سوا پوجتے ہیں مع اُنکے دوزخ میں جائینگے۔سب پر روشن ہے بہت لوگ انبیاء و اولیاء
کی پرستش کرتے ہیں اور عیسائی کیسے مسیح کی۔تو کیا یہ سب اور مسیح دوزخی ہیں۔الے ہو شخص مجھے ضمانت دے اس چیز کی جو اسکے دو جڑوں کے درمیان ہو یعنی زبان اور اس چیز کی جو اس کی
دونوں ٹانگوں کے درمیان ہے (یعنی عضو تناسل میں اُسکے واسطے جنت کا ضامن ہوتا ہوں ۱۳