سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 15

جواب معترض کی آیت مقتولہ یہ معلوم ہوتی ہے۔الحروا الَّذِينَ ظَلَمُوا وَ أَزْوَاجَهُمْ وَمَا كَاوَايْتُهُ دُونَ مُونِ اللهِ فَاهَدُ وهُم
إلى ترابط التفجير سياره ۲۳ - سورة الصفت - رکوع ۲
ازواج جمع میرج کی اور زوج کے معنی ہیں ساتھی (الازواج القرناء) یعنی
ازواج بلیسنی ساتھی کے ہیں۔سُبحانَ الَّذي خَلَقَ الأَزْوَاجَ كُلَّهَا مِمَّا تُندتُ الآن من وَمِن
انفُسِهِم - سیپاره ۲۳ - سوره لیس - مس کو ۳ -
ثمانية أَزْوَاجُ مِنَ الضَّأْنِ اثْنَيْنِ وَمِنَ الْمَعْنِ اثْنَيْنِ -
میداره ۸ - سوره انعام - رکوع ۱ -
و آخرُ مِنْ شَكلِهِ أَزْواج - سیپاره ۲۳ - سوره ص - رکوع -۴-
نيك إلى مَا مَتَّعْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِنْهُمْ - سیپاره ۱۳ - سوره حجر رکوی -
فاخر
جناية أزواجات نبات ششی سیپاره - سوق طه رکوع -
من
دیکھو ان تمام محاورات میں تو روان معنی کرنا ہر گز صحیح نہیں۔یہاں سر جگہ ازواج کے
ሮ
معنے ساتھ والے کے ہیں، مطلب آیت کا نہایت صاف ہو کہ بڑے بڑے ظالم بدکار اور
اُن کی جنس کے سنگی ساتھی سب کو دوزخ میں لے جاؤ۔گا کہ انہوں نے ظلم کیا اور کے ساتھی اور نہیں کے ہوتے ہیں ہیں انہیں ان کی اکیلا بیجار
ے پاک ذات ہے وجہ اپنی بنائے بوڑھے سب چیز کے اس قسم سے جو اگتا ہو زمین میں اور ان کے نفسوں سے ۱۳
سین پیدا کیئے آٹھ نہ اور مادہ بھیڑ میں سے دو اور بکریوں میں مستند و و ۱۲
ا اور کچھ اور اسی شکل کا طرح طرح کی چیزیں ؟؟
سے مت پیار اپنی آنکھیں اُن چیزوں پر تو یہ تنے کو ہیں ہم نے ان کو کئی طرح کے لوگوں پرتا
ات پھر کالا ہم نے اس سے بھا نہیں بھانت سبز و لا

١٣
وَمَا يَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللہ کی تشریح خود قرآن نے فرما دی ہے کہ مشرک کہیں کو
پوجتے تھے۔سنو۔إن يَدْعُونَ مِنْ دُونِةٍ إِلا شَيْطَانًا مَّرِيدًا- نہیں پکارتے اُسکے سوانگر
شیطان سرکش کو یعنی اصل اور حقیقت میں یہ مشرک لوگ شیطان کی پوجا کرتے ہیں۔جسکے
اغوا اور فرمان کے مطابق ماسوی اللہ کی عبادت کرتے ہیں۔دیکھو۔"
قرنتینون کو خط ا باب ۲۰- خیر قومیں قربانی شیطان کے لئے کرتی ہیں نہ خدا کے
لئے۔اور میں نہیں چاہتا کہ تم شیاطین کے شریک ہو جاؤ۔تم خداوند کا پیالہ اور شیاطین کا
پیالہ پی نہیں سکتے۔معترض صاحب خوب سمجھ رکھیئے کہ جولوگ مسیح اور دیگر انبیاء اولیاء کی پرستش کرتے
ہیں۔وہ حقیقت میں شیطان لعین کی پرستش کرتے ہیں اور بخلاف مرضی اور فرمان انبیائے کرام
کے شیاطین کو اپنا معبود ٹھہرا رکھا ہو اور چونکہ شیاطین کی پرستش کرتے اور اُن کے اغوا و
اضلالی سے گمراہ ہوئے ہیں اور خدائے حقیقی کی عبادت چھوڑ کر مخلوق کی پرستش میں لگے
ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ اور وں کو شریک کرتے ہیں اسلئے اس شرک کے بدلے وہ
مشترک مخلوق پرست مع اپنے مغوی شیاطین کے دوزخ میں جائیں گے۔قرآن اور اہل اسلام کب اس امر کو تسلیم کرتے ہیں کہ مسیح نے یا دیگر انبیاء اولیاء نے
لوگوں کو خدا کے سوا اپنی عبادت کرنے کو کہا ہے بلکہ وہ سب کے سب خدائے تعالے
کی توحید اور اسی کی عبادت کی وحظ دنیا میں کرتے رہے۔پس اگر کوئی عقل کا اندھا
مشرک (عیسائی ہو یا ثبت پرست) اُن مقدسوں کی عبادت کرتا ہے۔تو یہ اسکی کم فہمی ہو۔حقیقت میں وہ شیطان کی پوجا کرتا ہے۔اس میں مسیح اور دیگر انبیاء اولیاء کا کوئی قصور اور
کوئی شرکت نہیں ہو۔یاد رکھو مسیح کی پوجا مسیح کے فرمانے سے نہیں ہوتی بلکہ شیطان کے
کہنے پر خود شیطان ہی کی ہوتی ہو۔حضرت مسیح علیہ السلام اس شرکت سے بالکل بری ہیں۔

اس لئے اُن پر کوئی سزا نہیں ہو سکتی۔دیکھو قرآن کریم مسیح و کی بریت عیسائیوں کے اس
شرک سے بیان فرماتا ہے۔وَإِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ ءَ اَنْتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُوني واقي الطين
مِنْ دُونِ اللَّهِ - قَالَ سُحْنَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقِّ إِن كُنتُ قُلْتُهُ
ود
فَقَدْ عَلِمْتَه تَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِي وَلا أَعْلَمُ مَا نِي نَفْسِكَ إِنَّكَ أَنتَ عَلامُ الْغَير
عاقلتُ لَهُمُ الأَما أمرتني به آن اعبُدُ اللهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ وَكُنتُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا
ما دُمْتُ فِيهِمُ فَلَمَّا تَوَفَيْتَنِي كُنتَ اَنْتَ الرَّقِيبَ عَلَيْهِمْ وَأَنتَ عَلَى كُلِّ شَيءٍ
شهید - سیپارہ ۷۔سورۂ مائده - رکوع ۱۶ -
پادری صاحب سن لیا آپنے۔قرآن تو اس طرح حضرت مسیح کو اس شرک وکفر سے
بری کرتا ہے پس وہ اعتراض آپکا قرآن پر کس قدر بے معنی ہو۔اب آؤ خدائے واحد خالق
مسیح اورت مسیح کی عبادت مقدس اہل اسلام کے ساتھ مل کر کرو۔اور شرک مخلوق پرستی
سے کنارہ کش ہو جاؤ۔تاکہ ابدی سزا سے بچو۔اعتراض - سوره مؤمن ۳ رکوع ۲۶ - آیت - فرعون نے بنی اسرائیل کے لڑاکوں
کو اسلئے مار ڈالا کہ وہ موسی پر ایمان لائے۔یہ غلط ہے۔بلکہ فرعون نے موسیٰ سے پہلے
یہودی لڑکے اسلئے مارے کہ وہ بڑھ نہ جاویں۔خروج ا باب۔ہے اور جب کہیگا اللہ سے عیسی مریم کے بیٹے کیا تونے لوگوں کو کہا کہ مجھکو اور میری ماں کو اللہ کے سوا دو معبود
ٹھہرا لو۔وہ بولا تو پاک ہے مجھکو سزاوار نہیں ہے کہ کہوں وہ بات جو مجھے پہنچتی نہیں۔اگر میں نے یہ
کیا ہو گا تو تجھے معلوم ہوگا۔جانتا ہے جو میرے جی میں ہے اور یکں نہیں جانتا ہو تیرے جی میں ہے
بیشک تو ہی تھی بائیں جانے والا ہے۔میں نے تو انہیں وہی کہا جس کا تونے مجھے علم کیا تھا یہ کہ
عبادت کرو اللہ کی جو میرا اور تمہارا رب ہے اور یہیں اُن پر خبردار رہا جب تک میں اُن میں رہا۔پھر
جب تو نے مجھے وفات دی تو تو اُن پر خبردار تھا۔اور تو ہر چیز پر خبردار ہے ؟"

۱۶۵
جواب - اصل آیت جس پر اعتراض ہے یہ ہے۔قَالُوا اقْتُلُوا ابناء الَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ وَاسْتَحْيُوا نِسَاءَ هُمْ وَ مَا كَيْدُ الْكَافِرِينَ
الا في ضَلَالٍ - سیپاره ۲۴- سوره مؤمن - رکوع ۳ -
میں انصافا اور حفاظ کہتا ہوں
کہ یہ اعتراض محض نادانی اور قرآن کے طرز اور زبان
نہ سمجھنے سے پیدا ہوا ہے۔خوب یادرکھنا چاہیے کہ صیغہ امر ہمیشہ کسی فعل کے وقوع
کو مستلزم نہیں ہوا کرتا۔قرآن کی اس آیت سے یہ کہاں پایا جاتا ہے کہ فرعون نے انہیں قتل کر ڈالا نصائح
کی عادت میں داخل ہو کہ دھوکا دہی کے طور پر ایک ترجمہ فرضی اور ذہنی لکھ دیتے ہیں۔جو اصل کلام منقول عنہ سے کچھ بھی مناسبت نہیں رکھتا۔اس سے بجائے اس کے کہ
اُن کا مقصود اغوا و اضلال بر آرے اہل انصاف کے نزدیک اُن کی اصلیت باطن
اور غرض ظاہر ہو جاتی ہے۔اگر زبان عرب سے ذرا بھی مس ہو۔اور قرآنی طرز سے کچھ بھی واقفیت ہو تو باد نے
تامل آشکار ہو سکتا ہے کہ آیت کا پچھلا حصہ معترض کے اعتراض کو باطل کئے دیتا ہو کہ
کافروں کا کنید یعنی دھو کے اور فریب کی تدبیریں اکارت ہو جانیوالی ہیں، قرآن مجید کا
یہ طرز ہے کہ جب منکروں اور کافروں نے خدا کے کسی برگزیدہ شخص کی نسبت ایذا رسانی یا
قتل وغیرہ کا منصوبه باندها در خفیہ تدبیریں کیں۔مگر بوجہ من الوجوہ ان کی تدبیریں کارگر
ہوئیں۔اور وہ برگزیدہ شخص اُن کے ابتلا کے دام سے محفوظ رہا۔اس وقت قرآن میں
شخص یا اشخاص کے سلامت رہنے اور دشمنوں کی تدابیر کے کارگر نہ ہونے کو اسی طرح
پر لفظ کید کے اطلاق سے ذکر کرتا ہے کہ انہوں نے تدبیر کو کی اور منصوبہ تو باندھا نگران کا
نہ
لے بولے مارو بیٹے اُن کے جو یقین لائے ہیں اس کے ساتھ اور جیتی رکھو اُن کی عورتیں اور چھ داؤں ہے
منکروں کا سوغلطی میں "

144
کید یعنی داؤوں نہ چلایا ہمنے چلنے نہ دیا۔نظیر دیکھو حضرت ابراہیم کے واقعے میں جب دشمنوں نے اُن کو آگ میں ڈالا
اور ٹھونک کر جلا دینا چاہا۔اور نصرت الہیہ سے جو ایسے وقت میں اللہ تعالیٰ کے خاص
بندوں کے شامل حال رہتی ہے۔حضرت ابراہیم اُن کے مکان اور شر سے محفوظ رہیے۔قرآن اس کو اس طرح پر بیان فرماتا ہے۔وَأَرَادُوا بِهِ كيدا لجعلمُهُمُ الأخسرين - سيارة ، سورة انبياء روعه
اور کفار مکہ جس وقت اُس بنی نوع انسانی کے نیچے خیر خواہ، رؤوف و رحیم مادی و
و محمد مصطفی
صلی اللہ علیہ وسلم کی ایذارسانی کی تدابیر و فکر میں لگے ہوئے تھے۔قرآن کہتا ہے۔نهُمْ يَكيد من كيد او اكيد كيدا - سيارة - سورة طارق ركوع -
غرض اسی طرح کسی واقعے کو بیان کرنا زبان عرب کا عموما اور قرآن خصوصا طرز ہے۔ٹھیک ایسا ہی اس آیت میں ہے جسپر اعتراض کیا گیا ہے کہ فرعون نے کہا یا انچو
ہالی موالی سے مشورہ کیا کہ مومنین کے بیٹوں
کو مار ڈالو۔مگر کسی وجہ سے اُس کا ارادہ یا قول یا
مشورہ صورت پذیر نہ ہوا۔جیسے قرآن ان الفاظ میں بیان
کرتا ہے کہ کفار کی تدابیر یا داؤں
اکارت بہانے والا ہے۔یعنی وہ امر وقوع میں نہیں آیا۔بھلا پادری صاحبان ! اگر قتل والی بات غلط تھی تو کیوں بنی اسرائیل موسیٰ اور
ہارون کو کہتے ہیں۔تم نے کیوں فرعون کے ہاتھ میں تلوار دی ہے کہ وہ سے ہم کو قتل
کریں۔خروج ۵ باب ۲۲ -
اعتراض مصنف الجواہر القرآن نے جو ایک عیسائی ہے آیت هُوَ الأَولُ
والأخر والظاهر والباطن پر یہ اعتراض کیا ہو کہ قرآن نے خدا کا نام ظاہر یا تورت
لے انہوں نے اس سے واؤں کرنے کا ارادہ کیا ہیں ہم نے انہیں کو لوٹا پانے والا کیا و
ے وہ خفیہ داؤں بچارہے ہیں اور لیکن اُن کے داؤں کو باطل کرنے کے در پے ہوں ۱۲

142
قافیہ بندی کے لئے لیا ہے یا ویدانتیوں کی مت پر مخلوق کو خدا کہا ہے۔جواب پوری بحث اس آیت پر آریہ سماجوں کے جوابات میں دیکھنی چاہیئے۔یہاں مختصرا اتنا ہی لکھ دینا کافی ہوگا کہ اس آیت میں پہلا نام الاول ہوا اور دوسرا نام
الآخر یہ دونوں نام یسعیاہ ۴۴ باب 4 میں موجود ہیں۔رب الافواج فرماتا ہے " یکی
اول اور آخر ہوں اور میرے سوا کوئی خدا نہیں "
تیسرا نام اس آیت میں الفظاہر اور چھ تھا الباطن ہے۔ظاہر کے معنی لغت عرب میں
غالب اور بڑے زور والے کے ہیں۔اور ظاہر اونچے کو بھی کہتے ہیں اور باطن مخفی کو اب کیوں
ٹھیک انہیں الفاظ کے مرادف معنی ایوب ، باب ، یہ وہ تو آسمان سا اونچا تو کیا کر سکتا
ہے اور پاتال سے نیچے ہے تو کیا جان سکتا ہے؟
اور حدیث صحیح میں اس آیت کی تفسیر خود انصح العرب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
مد رسول از
نے فرمائی ہے۔هُوَ الأَول لَيْسَ قَبْلَهُ شَی و یعنی جب مخلوق میں سے کسی موجود چیز کو دیکھو
تو مندائے تعالیٰ کی ذات بابرکات اُس موجود مخلوق سے پہلے موجود ہے مخلوقات سے کوئی
ایسی چیز نہیں جو خدا سے پہلے ہو۔هُوَ الْأَخِرُ لَيْسَ بَعْدَهُ شَی۔یعنی ہر چیز کی فنا اور زوال کے بعد اُس کی
ذات پاک موجود ہے۔هُوَ الظَّاهِرُ لَيْسَ فَوْقَهُ شَى۔یعنی ہر چیز سے او پر اور غالب رہی ہو اس سے
اُوپر اور غالب کوئی شے نہیں۔هُوَ الْبَاطِنُ لَيْسَ دُونَه شَى - وہی پوشیدہ ہر سوا اس کے کوئی چیز نہیں ہے۔یہ تفسیر
خوب واضح کرتی ہے کہ زبان عرب میں ان الفاظ کا مفہوم اور مراد یہ ہے۔اور وہی
معتبر ہے۔

اعتراض - أَوَلَمْ يَر دا انا ناتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا -
سيارة "۔سورہ رعد رکوع 4- کیا نہیں دیکھتے ہم آتے ہیں زمین کو اُس کے کناروں سے گھٹاتے
ہیں۔یہ فلاسفی قرآن کی عجیب ہے۔زمین کناروں سے گھٹتی چلی آتی ہے۔جواب ہر زبان میں یہ محاورہ ہے کہ مکان سے مکان والے مراد ہوتے ہیں۔جسے سنو میں ظرف بمعنی مظروف سے تعبیر کرتے ہیں۔ذری مستی کی انجیل ا بابا اٹھا کر
پڑھو۔" ہائے خور زمیں تجھ پر افسوس ہائے بیت صیدا تجھپر افسوس۔کیونکہ یہ معجزے جو
تم میں دکھلائے اگر صور و صیدا میں دکھلائے جاتے تو ٹاٹ اوڑھ کے اور خاک میں بیٹھ
کے کلب کی توبہ کرتے یا پھر ستی ۲۳ باب ۳۷ دیکھو اسے یروشلم سے یروشلم جو نبیوں کو
مار ڈالتا اور انہیں جو تیرے پاس بھیجے گئے سنگسار کرتا ہے۔کتنی بار میں نے چاہا تیرے
لڑکوں کو جمع کروں دیکھو منی کی ان آیات میں خور زمیں اور بہت صیدا اور پر تحکم سے اسکے
مکین مراد ہیں بولتے ہیں تو مکان بولا گیا ہے پر مقصود مکان والے ہیں۔ایسا ہی قرآن کریم
کی اس آیت میں جو اعتراض میں مذکور ہے الارض سے جو معرف بالف لام ہو خاص
زمین والے یعنی اہل مکہ مراد ہیں۔مقصود آیت کا یہ ہے کہ باری تعالیٰ سکے کے رؤسا
اور شرف کو نصیحت کرتا اور عبرتا ارشاد فرماتا ہے " کیا انہوں نے (اہل مکہ نہیں دیکھا
کہ ہم بکنے والوں کے پاس آتے ہیں اور اُن کی طرف کو گھٹاتے چلے آتے ہیں۔اطراف
کے معنی سمجھنے کے لئے اُس فقرے پر غور کرنا واجب ہے جو ابو طالب نے وفات کیوقت
اپنی آخری اس میچ میں کہا۔وَهُوَ هذا -
وَايْمُ الله كَان أنظر إلى صَعَالِيكِ الْعَرَبِ وَأَهْلِ الأَطرَانَ الْمُسْتَضْعَفِينَ
اور خدا کی قسم میں دیکھتا ہوں عرب کے غریبوں اور اہل اطراف اور کمزور
مِنَ النَّاسِ قَدْ أَجَابُو العُونَة -
لوگوں کو کہ محمد کے کہنے کو مان لیا ہے۔لم
اے اہل اطراف وہ لوگ جو امیروں کے خدام اور اُن کے حواشی ہیں اور گاؤں کے لوگ ۱۲۔

149
اس اپنی میں ابو طالب گویا تمام روسائے مکہ کے روبرو اس آیت کی تصدیق کرتا۔ہے۔جو اعتراض میں مذکور ہے۔اور کہتا ہے۔اسے لگنے والو اہل اطراف نے تو اُسکی یعنی
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کو مان لیا ہے۔اور تعلیم الہی اور کی مہربانی کا اطراف میں آنا یعنی پھیلنا گویا خدا کا اطراف میں آنا
ہے۔حاصل کلام آیت یہ ہوا کہ کفار کی تعداد کم ہوتی چلی جاتی ہے اور مسلمان دن بدن بڑھتے
پہلے جاتے ہیں۔پادری صاحبان با ملاحظہ فرمائیے اب وہ زمین درکہ گھٹے گھٹے بالکل فنا ہی ہوگئی۔اور ایک نئی زمین جس پر توحید ہی تو حید ہو۔اس کے عوض نکل آئی۔خوب سوپیے۔یہی
اطراف کا کم کرنا اور اُن کا سمیٹنا ہے اور یہی مقصود آیت قرآنی کا ہے۔افسوس دل دانا
اور شہر جینا کہاں جو ان انہی اداروں کو دیکھے اور سمجھے۔اب آئیے کتب انا جبیل کو
ٹو لیئے۔کہ اُن میں زمین کے کناروں" کا لفظ محاورہ پایا جاتا ہے یا نہیں۔آئیے ہم
نکالے دیتے ہیں۔یسعیاہ ۲۱ باب ۵ " زمین کے کنارے ہراساں ہوتے و سے نزدیک آتے اور
حاضر ہوتے ہیں۔۔یسعیاہ - ۴۹ باب ۶ " تجھ سے میری نجات زمین کے کناروں تک پہنچی"
س قبیل ، باب یہ اُس سرزمین کے چاروں کونوں پر آخر آن پہنچا ہے ؟
پادری صاحبان ! اگر زمین کے کناروں کا ہر انسان ہونا اور نزدیک آنا اور حاضر
ہونا ممکن ہے۔تو اُن کا گھٹنا کیا نا ممکن ہے۔اصل یہ ہے کہ قرآن مجید کا مطلب تو صاف ہو اور عہد عتیق کے محاورات اُس کی
صداقت کی گواہی دے رہے ہیں۔مگر یہ چشم بستہ قوم جس صورت میں اپنی ہی کتابوں سے
جاہل ہے۔پھر بھلا قرآن پر غور کرنے کا موقع نہیں کیونکر ملے !

اعتراض - اِنَّ السَّاعَةُ أُتِيَة أَكَادُ أَخْفِيهَا " تحقیق قیامت آنیوالی
ہے۔قریب ہے۔میں اُسے چھپاؤں یہ یہ غلط ہے کیونکہ چھپانا اس کا ہوتا ہے جو ظاہر ہو۔قیامت ظاہر ہی نہیں۔اُس کا چھپا نا کیسا۔جواب معترض کا ترجمہ غلط ہے۔اور اس آیت کا اخیر جملہ شد ہ ہی اُس کی غلطی
کو ظاہر کئے دیتا ہے۔پوری آیت یہ ہے۔اِنَّ السَّاعَةَ اتِيةَ أَكَادُ أَخْفِيهَا
لِتُجْزِى كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تسعى۔سیپاره ۱۶ سورة طه رکوع اول -
تحقیق وہ گھڑی آنے والی ہو۔قریب ہے میں اُسے ظاہر کر دوں۔تو کہ ہر جی اپنے
کیئے کا بدلا پائے۔یہ معنی بالکل صاف اور صیح ہیں۔ان میں کشتی مہم کا خفا نہیں ہے۔اور نہ ان
کا
کا
معنوں پہ کچھ اعتراض ہو سکتا ہے۔اگر کوئی کہے خفیہ ہا کا مادہ سے خفی اسکے معنی ظاہر کروں
کیسے ہوئے۔تو اسے زبان حرب میں غور کرنا چاہئیے۔حقیقت یہ ہے کہ خفی کا لفظ متضاد معانی
رکھتا ہے۔اب حقی بمعنی ظاہر ہوا کا محاوره سُنو - خَفِى الْبَرْقُ خَفُوا وَخَفَوًا أَلَى لَمَعَ
یعنی نی البرق کے معنی ہیں بجلی کی خفِ الشَّيْءُ آن هم یعنی چیز ظاہر ہوئی خَفِي المَطَرُ
ای ظهر
النافق یعنی مینہ نے چوہے کے چھپے بل کو ظاہر کر دیا۔اگر خفی بمعنی چھپا کے لیں تو بھی
و ہی ترجمہ جوئیں نے کیا ہے صحیح ہے۔کیونکہ مخفی مزید یہ مجرد مادہ خفی کا ہے۔اور اخفی
افعال کا باب ہے جو کبھی کلب کے معنی دیتا ہے۔یعنی بادۂ مجرد کے معنی کو دور کر
دینا۔دیکھو - آشگیت میں نے شکوہ دُور کیا۔اسکلت میں نے مشکل کو دُور کیا۔طاق يطيق مجرد بمعنی برداشت کرتا ہو اور اطاق يُطِيقُ مزيداً المعنی برداشت نہیں۔کرتا۔اسی طرح خَفی کے معنی ہیں چُھپا - اخفی ماضی کے معنی ہیں ظاہر کیا۔اور أُخْفى
مضارع کے معنی ہیں ظاہر کرونگا۔ایک اور دلیل جو نہایت صفائی سے اس ترجمے کی صحت پر دلالت کرتی ہو یہ ہو۔اکواد کے معنی ہیں " میں ارادہ کرتا ہوں۔قرآن میں دوسری جگہ بھی یہ محاورہ موجود ہے۔

161
كَذلِكَ رِدْنَا لِيُوسُفَ - سیپاره ۱۳ - سورۂ یوسف - رکوع و یعنی ایسا ہی ہم نے
یوسف کیلئے ارادہ کیا اور عریکا محاورہ ہوا افعَلُ وَلَام كَادُ۔نہیں کرتا ہوں اور نہ میرا
ارادہ ہے۔پس الاد أخف برما کا ترجمہ ہوا میں ارادہ کرتا ہوں اسے ظاہر کروں۔اعتراض - سور که انبیاء ۴ رکوع ۳۰۔کیا نہیں دیکھا اُنہوں نے جو کافر ہوئے
یہ کہ آسمان اور زمین تھے ملے ہوئے ہیں جدا کیا ہم نے ان دونوں کو یہ سب پر روشن
ہے کہ کافر آسمان اور زمین کی جدائی سے پیچھے پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنی پیدائش
سے پہلے خدا کو یہ کام کرتے ہوئے کیسے دیکھ لیا۔الزامی جواب۔پس کیا متی ۳ باب ۱۶ جھوٹ کہتا ہو یسوع بپتسما پا کے
فوراً پانی سے نکل کے اوپر آیا اور دیکھو اسکے لئے آسمان کھل گیا۔اور کیا تو اریوں کے اعمال
ے باب (۵۶) میں کذب ہوتا ہے۔دیکھو آسمان کھلا اور ابن آدمہ کو خدا کے داہنے ہاتھ کھڑے
دیکھتا ہوں اب غور کرنا چاہیے کہ منی اور اعمال میں جن لوگوں کو کہا دیکھو کیا وہ دیکھتے اور
دیکھ سکتے تھے یا اب بھی ان آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں۔ہر گز نہیں۔خدا ان لوگوں کی چشم
دانش کو کھولے اور انہیں راہ حق دکھلائے عجیب عجیب اعتراض کرتے ہیں جن کا منشا جہل
اور نادانی کے سوا اور کچھ نہیں ہو سکتا۔قرآن میں بیسیوں جگہ یہ لفظ موجود ہے۔الم ترَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاصْحَابِ الْفِيلِ - سیپاره ۳۰ سُوره فیل ركوع۔الم تركينَ فَعَل ربك بعاد - سیپاره ۳۰ - سوره فجر - رکوع - وغیره و خبره حال
آنکہ اصحاب فیل اور عاد کا واقعہ ولادت آنحضرت سے پیشتر واقع ہو چکا ہو ایسے موقعوں میں
لفظ دیکھایہ منی نہیں رکھتا کہ موجود و حاضر در این چشم سر دیکھا بلکہ وہ واقعات بوستم اور
ستند اول لا ریب چلے آتے ہیں اور جنگی صداقت کو اخلاف واقعہ چشم دید سے کچھ کم اعتقاد
لے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے خدا نے اصحاب فیل کے ساتھ کس طرح کیا۔سا کیا تو نے نہیں دیکھا کہ عاد کے ساتھ تمہارے غدرا نے کیسا کیا۔

۱۷۲
نہیں کرتے۔لفظ دیکھا اسے تعبیر کئے جاتے ہیں اور یہ محاورہ ہر زبان کی عام بول چال میں
پایا جاتا ہے۔مثلاً کہتے ہیں۔دیکھو مصر میں انگریز کیا کارروائی کر رہے ہیں۔دیکھ آئر لینڈ کے
کیسا۔لوگ کیس ما فساد مچارہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔اب یہ فقرات ہند دستان میں بیٹھا ہوا ایک شخص
کہہ رہا ہے۔اس سے بی مقصود نہیں کہ اس کے اس کلام کے مخاطبین ان آنکھوں سے مصر
اور آئرلینڈ میں موجود ہو کر وہ کارروائی اور فساد دیکھ رہے ہیں۔حقیقی جواب۔لغت میں رویت اور راسی کے معنی میں سے ہر کمی کا لفظ مشتق
ہوا ہے غور کے قابل ہیں۔دیکھو قاموس اللغت الرُّؤْيَةُ النَّظَرُ بِالْعَيْنِ والقلب
والرأى الاعتقاد۔یعنی رویت آنکھ سے دیکھنے اور دل سے دیکھنے اور رای اعتقاد
کرنے کو کہتے ہیں۔معترض نے زبان کی ناواقفیت کے سبب سے رویت کو آنکھ کے ساتھ دیکھنے ہیں
پر حصہ بجھا ہو۔پس آیت کے معنی یہ ہوئے ! کیا کفار نے نہیں سمجھا کہ آسمان اور زمین ملے
ہوئے تھے۔پس ہم نے اُن کو جدا کیا۔اصلی حقیقی جواب۔آیت یہ ہے :-
اولمير الذِينَ كَفَرُوا أَنَّ السَّمواتِ وَالْأَرْضَ كَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنَهُمَا
وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاء كُل شَي حي سيپاره -۱۰ سوره انبياء - رکوع
سماوات جمع ہے سما کی اور اس کے معنی ہیں اوپر کی چیز۔اور بادل کو بھی کہتے ہیں۔رتن کے معنی ہیں جوڑنا۔بند کرنا۔قحط خشک سالی۔فتق ضد ہے رتق کی اسکے معنی ہیں پھاڑنا
کھولنا۔سمان جیسے ارزانی کہتے ہیں۔دیکھو قاموس السَّماءُ كُلَّ مَا ارتفع إلى أن قَالَ
وَالسَّحَابُ - الفتق الشق - فتقه شقه - والخصب والرتق ضده -
پس ٹھیک ترجمہ آیت کا یہ ہوا۔کیا وہ نہیں رکھتے نہیں سوچتے کہ اوپر کی سطح (بادل)
لے
کیا نہیں دیکھا انہوں نے کہ بیشک آسمان اور زمین دونوں اور انہیں کیا اور تم زندہ کیا ہر چیز کو پانی سے"۔

۱۷۳
اور زمین بند ہوتے ہیں ریعنے خشک سالی واقع ہوتی ہے، پھر ہم انہیں کھو دیتے ہیں
(یعنی مینہ برستا ہو اور ہر جاندار چیز کو پانی سے بناتے ہیں۔یعنی آسمان سے مینہ برستا
زمین سے نباتات نکلتے ہیں۔سمان ہوتا ہے۔ارزانی ہوتی ہے۔اگر کوئی شخص سماوات پر جو سما کی جمع ہو اعتراض کرے تو اُسے ایوب ۳۸ باب ۳۷
پڑھنا چاہیئے۔جہاں لکھا ہو کون اپنی دانش سے بادلوں
کو گن سکتا ہوں یہ عربی او میری بائیں
دونوں قریب قریب ہیں۔یہی محاورہ کتب مقدسہ میں موجود ہے۔دیکھو پیدائش ، باب 1- 1- آسمان کی
کھڑکیاں کھل گئیں۔چالیس دن اور رات پانی کی جھڑی لگی رہی۔پیدائش ، باب ۲- آسمان کی کھڑکیاں بند ہوئیں اور آسمان سے مینہ تھم گیا۔اول سلاطین ، باب -۳۵ پھر جب آسمان بند ہو جائیں اور بارش نہ ہو۔تجھے اباب ۱۰ - آسمان بند ہے اوس نہیں کرتی۔-۲- تاریخ ۶ باب ۲۶- اگر آسمان بند ہو جاویں۔اور نہ برسیں۔-۲- تاریخ ، باب ۱۳۔جو میں آسمان کو بند کروں کہ بارش نہ ہو۔لو قام باب ۲۵۔ساڑھے تین برس آسمان بند رہا۔زمین حاصل دینے سے باز آئی
اور میں نے خشک سالی کو طلب کیا۔اعتراض - (1) سورۃ ہود و رکوع - مومن بہشت میں رہیں گے جبتک آسمان 3
زمین قائم ہیں اور کافر دوزخ میں رہیں گے جبتک آسمان و ز میں قائم ہیں (ب) سورہ الحاقہ
۱۴ سے ۱۶ تک۔جب صور پھونکا گیا آسمان پھٹ جائیگا اور زمین اُلٹائی جائیگی (ج) سُورۃ)
الرحمن مارکوع سب کچھ فنا ہو جا دیگا۔لیکن صرف منہ خدا کا باقی رہیگا سورہ الحاقہ اور
الرحمن سے ظاہر ہے کہ نہ آسمان و زمین رہیں گے۔اور نہ مومن بہشت میں نہ دوزخی
دوزخ ہیں۔کیونکہ سب کچھ فنا ہو جائے گا۔تو یہ بھی سب کچھ کے احاطے سے باہر

·

آج 10 میں سے 10 باقی