سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 16
۱۷۴
نہیں۔اس لئے یہ کذب ہے۔جواب پس کیا ہی برا بول بولا۔اور کیسا غلط الہاما در جھوٹی روح سے کہا اور
یہ کہ اسے خدا وند تو نے ابتداء میں زمین کی نیوڈالی اور آسمان تیرے ہاتھ کی کاریگر می ہو۔وئے نیست ہو جائینگے پر تو باقی ہے۔وے سب پوشاک کے مانند گیرانے ہونگے اور
چادر کی طرح تو انہیں لپٹیگا اور وے بدل جا وینگے پر تو ہی ہے اور تیرے برس جاتے
نہ رہیں گے۔(نامہ عبرانیاں - باب ۱۱-۱۳)
کیا پطرس تجھوٹ کہتا ہو کہ خداوند کا دن جس طرح رات کو چھور آتا ہے آونگا اور اسی میں
آسمان سنانے کی طرح جاتے رہیں گے۔اور اجرام فلکی مبل کر گداز ہو جائیں گے۔اور زمین ان
کاریگروں سمیت ہو اس میں میں بھسم ہو جائیگی۔ناظرین غور کرو۔پطرس فرماتا ہو
کہ اجرام فلکی اور زمین مع اپنی کاریگروں کے فنا
ہو جاوے گی۔ہم پوچھتے ہیں کہ جب یہ سب کچھ فنا ہو جا دینگے۔تو میر سے کس کی عدالت کو آوینگے
اور عیسائیوں کو ابدی آرام کیسے ملیں گا۔سچ پوچھو تو اس یا جوجی قومہ کو اعتراض کرنے اور عجیب بینی کے سوا اور کچھ نہیں
سوجھتا۔حقیقت شناسی اور صداقت طلبی سے تو کچھ سروکار نہیں۔کاش قرآن پر اعتراض
کرنے سے پہلے کتب اناجیل کو بغور ملاحظہ کر لیا کریں۔کہ ان کتابوں کا طرز ادائے مطلب
کس قدر آپس میں ملتا جلتا ہے۔چونکہ عبرانی اور عربی زبان کے محاورات نہایت ہی مشاہدا یک دو سکر سے ہیں۔رسے
اس لئے قرآن کے مجازات اور استعارات میں خوض کرنے سے قبل توریت کے طریق ادائے
الك يوم تعلوى السماة كل المنتجاب الكتب كما بدا أنا أَوَّلَ خَلْقٍ تَعِيدُ 6 ترجمہ جہاں سیٹیں گے
آسان کو مانت پیٹنے کا غذ کتاب کے جیسے ہم نے پہلے پیدائش کو شروع
کیا۔ہم دو ہرا دینگے اس کو ؟
لا
مطالب میں بغور نگاہ کرنی اشد ضروری معلوم ہوتی ہے۔اب انصاف سے دیکھو آیات
قرآنی کا مقصود کس قدر صاف ہے۔مطلب یہ ہے کہ بہشت اور دوزخ میں نیا آسمان اور
نئی زمین ہوگی۔اور یہ زمین اپنی موجودہ حالت پر نہ رہیگی۔چنانچہ قرآن فرماتا ہو۔يون تُبَدَّلُ الْأَرْضُ غَيْرَ الأَرْضِ : DAWN NNNELGAKAWAT ENGLANGUAGELOKALAGAN -
سیپاره ۱۳ - سوره ابراهیم رکوع » -
جس آیت کا سوال میں اشارہ ہے اُس کے الفاظ یہ ہیں۔ما حمرى السموات والأرضی جب تک (وہ) آسمان و زمیں قائم ہیں۔ینے مومن بہشت میں اور دوزخی دوزخ میں رہیں گے جب تک آسمان و زمیں قائم ہیں
عربی زبان میں الف لام خصو صیت کا نشان ہے۔اُردو فارسی میں معرفے اور نگرے میں امتیاز
کرنے کے لئے کوئی نشان نہیں۔پس السموات اور الارض میں سموات اور ارض کے اول
میں الف لام تخصیص کا اظہار کرتا ہے۔اور نقص و اس تخصیص سے وہ خاص آسمان وزمین
مراد ہیں۔جو اس عالیہ آخرت کے مناسب اور اس مقام کی صورت طبعی کے اقتہ کے
موافق ہونگے۔غرض بہشت اور دوزخ میں خاص آسمان اور زمینیں ہونگی اور موجودہ آسمانان
و زمین اپنی حال سے بدل جائینگے۔نافہم عیسائی اپنی کتب مسلمہ سے بیخبر اسی عدم امتیاز کے
باعث ایسی فاحش غلطیوں میں پڑتے اور بیابان ضلالت میں ٹھوکریں کھاتے پھرتے ہیں۔انا جیل کا بھی یہی منشاء ہے جہاں لکھا ہے اور کہ تم خدا کے اس دن کے آنی کے منتظر ہو۔جس میں آسمان جیل کو گداز ہو جا وینگے۔پر ہم نئے آسمان اور نئی زمین کی جن میں راستبازی
ہے اُسکے وعدے کے موافق انتظاری کرتے ہیں۔(۲ پطرس ۳ باب)
كُلِّ شَيْءٍ هَالِكُ إِلَّا وَجْهَهُ - سیپاره ۲۰ - سوره قصص - رکوع ۹ -
بستی
بدن بدل ڈالی جاودگی زمین سودا نے (اس موجودہ زمین کے اور آسمان اور اللہ واحد زبردسہ کے رو برو پیش ہونگے
ان کی ذات کے سوا فنا ہونے والی یہ ہے ۱۲۔
144
كل من عليها نان ويبقى وجهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلالِ وَالْإِكْرَام - سيارة -٣٠- سورة
الرحمن ركوع -
ران آیات کا مطلب واضح ہو کہ بقا صرف ذاتِ الہی کے واسطے ہے۔دیکھو المطاؤوس
باپ ۱۲- لفظ وجہ کے معنی لغت عربی میں دیکھو - الْوَجْهُ مُسْتَقْبِلُ كُل شَيْءٍ وَنَفْسُ
الشَّيء- یعنی وَجْهُ ہر چیز کے حصہ مقدم اور نفس شئے کو کہتے ہیں اس لئے ہم نے اُردو
ترجمے میں وجہ کا ترجمہ ذات کیا ہے۔اعتراض - سوره اعراف ۲۲ رکوع ۱۷۳- آدم کے بیٹے اسکی میٹھے سر نکالے گئے
اور اُن سے وعدہ کرایا گیا کہ خدا کے سوا کوئی ماننے کے قابل نہیں یہ کذب ہے۔ہنود کے
مقبولہ مسئلہ تناسخ کے مثل معلوم نہیں خدا نے کب اقرار لیا۔سچ ہو تو بھی خدا کا
مطلب نہ نکلا۔یہی کذب ہے۔الزامی جواب مستی ، باب ۳- حواریوں کے رو برو جب مسیح مجسم تھے۔موسمی و ایلیا مسیح کو ملے۔ایوب ۳۰ باب ۵ - زمین کے کونے کا پتھر رکھتے وقت صبح کے ستارے مکے گاتے تھی۔اور سارے نبی اللہ خوشی کے مارے للکارتے تھے۔انصاف سے سوچنے کا مقام ہو کہ موسی تو مسیح مجسم سے سینکڑوں برس پہلے کر چکے
تھے۔ایلیا بھی ان سے قبل چل بسے تھے۔پھر سیح بن مریم کو کیسے ملے۔کیا پھر جنم دھارا۔آدم حسب بیان پیدائش زمین کے ملنے کے بعد پیدا ہوئے۔یہ سارے نبی اللہ
کہاں سے آگئے۔اور کب پیدا ہوئے۔جو جواب اور تاویل بان آیات کی نسبت آپ بیان کرینگے وہی قرآن کریم کی آیت
کی نسبت سمجھ لیجئے۔کے سب جو اس زمین پر ہیں فنا ہو نیوالے ہیں اور بتا تیرے رب کی ذات کو ہو جو جلال اور اکرام والا ہے کیا
یہاں ایک اور امر بھی اظہار کے قابل ہو کہ معترض نے آیت کے ترجمے میں متن ظہور ہم
کا ترجمہ اس کی پیٹھ سے کیا ہو۔اور یہ مجھے نہیں ہے۔ہمہ پہلے اصل آیت کو لکھتے ہیں اور
پھر صحیح ترجمہ نقل کرتے ہیں۔واذا خَنَا رَبُّكَ مِن بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَ أَشْهَدَ هُمْ عَلَى
أأَنْفُسِهِمُ اَلَسْتُ بِرَتِكُمْ قَالُوا بَلَى شَهِدُنا - بیپاره ۹ - سوره اعراف - رکوع ۲۲ -
یادر ہے کہ من ظهورِ جم میں ظہور کا لفظ زبان عرب میں زائد آیا کرتا ہو دیکھو قامون
مِنْ
بيْنَ أَظْهُرِ هِمُ - آی وَسَطِهِمْ - بین کا لفظ وسط کے معنی دیتا ہو۔اور اظہر کا لفظ زائد ہوں
معنی اس فقرے کے اُن کے بیچ یا ان میں۔حدیث میں بھی یہ محاورہ آیا ہو-
رہ آیا ہو۔دیکھو مشکوة
باب الایمان صفحه 6 - كُنتَ بَيْنَ أَظْهُرِنَا۔آپ تھے ہم میں۔محاورہ عرب دیکھو۔ما
افصحكَ وَمَا خَرَجْتَ منْ أظهرنا - تو کیسا فصیح ہو۔اور تو ہم سے الگ نہیں نکلا۔اور عرب بولتے ہیں۔کان بينشد عن ظهر قلبہ۔یعنے وہ دل سے یا از بر شعر پڑھتا تھا۔و
ظہر کا لفظ زائد ہے۔حقیقی جواب۔اصل مطلب آیت کا یہ ہو کہ عادل ریمی قدوس خدا نے تمام
بنی آدم میں اُن کی بدو فطرت میں ایک قوت ایمانیہ اور نور فراست ودیعت رکھا ہے جو
ہمیشہ وجود اہلی اور اس کی ربوبیت کا اقرار یاد دلاتا رہتا ہے یا اقلا یوں کہو کہ اگر مثلاً کسی
عارض کے باعث غافل بھی ہو سجا دے۔تو بھی چونکہ اصل فطرت میں وہ قوت مجبور کی
گئی ہے کسی بیرونی محرک کے سبب سے حرکت میں آجاتی ہے۔ہاں اگر کسی بے ایمان
کے اندر کسی باعث سے وہ قوت بالکل مرگئی ہو۔اور وہ کم بخت اتہاہ کنویں میں جا پڑا ہو۔اور شیطان
کا فرزند بنگر آسمانی دفتر سے اُس نے اپنا نام کٹوا لیا ہو تو یہ اس کا اپنا قصور ہے۔اور جب بھی تیرے رب نے آدمیوں سے اُنہیں کے درمیان سے اُن کی اول دا اور انہیں اپر گواہ ٹھہرایا کہ
یں تمہارا رب نہیں ہوں انہوں نے کہا ہاں ہم گواہ ہوئے ۱۲۔
عادل خدا کی ذات اس سے منزہ ہے۔اب اسی فطرت کے اقرار کو اسی ربوبیت الہی کے جیلی معترف فطرت
کو الہامی زبان
ربانی کلام اس طرز عبادت میں بیان
فرماتا ہو۔اور اس دقیق فطرت کے راز کو اس طرح پر
انسان
کو سمجھاتا ہو کہ انسان بدو فطرت میں میری ربوبیت کا اقرار کر چکا ہے۔یعنی الوہیت
ایز دی کا اعتراف انسان کا امر جبلی اور فطری ہے۔اور اُس کی ترکیب و ہیئت ہی اس
امر پر شاہد عادل کافی ہے۔قرآن کا یہ عجیب معجز طریق ہو کہ وہ ایسے باریک مسائل کو اس پنج میں ادا کرتا ہو کہ
اُس سے عالم و جاہل یکساں مستفید ہو سکتے ہیں۔عیسائی ظاہر بین الفاظ پرست ان اصرار کو
کیا سمجھیں۔وہ تو کتب الہامیہ کے خصوصیات اور اُن کے طرق ادامی مطالب سے آشنا ہی
نہیں ہوئے۔خواہ مخواہ ہر ایک حقیقت پر اعتراض جمادینے کا بیڑہ اُٹھا رکھا ہے۔گو وہ
انا جیل ہی میں کیوں نہ ہو۔اعتراض - سوره بقره ۱۸ رکوع - اعراف ۲۱ رکوع ۱۶۷- مائده رکوش ۶۵ میں ہو
یہود بندر بن گئے۔کب کسی ملک میں کسی شہرمیں یہ عظیم واقعہ ہوا۔ان لوگوں کے قرب
جوار والوں سے کس نے لگا تھا۔الزامی جواب لیجئے صاحب گھبرائیے نہیں خدا کے فضل سو ہم بتائے دیتی ہیں۔متی ۱۵ باب ۲۶- ایک عورت نے مسیح سے روٹی مانگی ( آپ کیس لطافت اور نرمی اور حسن خلق سے
اُسے جواب دیتے ہیں لڑکوں کی روٹی لے لینی اور راتوں کو ڈالنی خوب نہیں "
متی ، باب 4- جو پاک ہے گیتوں کو مت دو۔اور اپنے موتی سوروں کے آگے مت پھینکو۔متی ۲۳ باب ۳۳۔اسے سانپو۔اسے سانپوں کے بچہ تم بہنم کے عذاب سے کیونکر بچوگے۔پادری صاحبان ! مہربانی کر کے آپ بھی ذری تکلیف اُٹھائیے اور حقیقت بینی
کو مد نظر رکھ کر آپ ہی بتائیے۔یہ کتنے اور ستور اور سانپ کون تھے۔یہی عرفی اور مشاہدہ
169
کے حقیر جانور تھے۔کیا یہودی تھے۔کیا و پیج کے معہود فی الذہن اور قابل ملامت بنی
اسرائیل نہ تھے۔اب بتا ہیے وہ کتب کس ملک اور کس شہر میں کتے اور ستور اور سانپ
نہیں اور سچ مچ مسخ ہی ہوئے ہوئے تھے یا ہو گئے۔خوب سمجھ رکھیے۔جہاں یہ واقعہ
عظیم واقع ہوا۔وہاں ہی اور انہیں معنوں میں قرآن والا واقعہ عظیم گذرا۔حقیقی جواب (اصل قصہ قرآن مجید میں یوں ہے)
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنكُمْ في السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَة
خَاسِين - سیپاره ۱ - سوره بقر - رکوع - -
قل هل أنتكم بسر من ذلِكَ مَتَّوْبَةٌ عِنْدَ اللهِ مَنْ لَعَنَهُ اللهُ وَ
غَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِردة والفنان میباره سوره مائده رکوع ۱۳
لعن الذِينَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُدَ وَعِيسَى
ابْنِ مَرْيَد - سیپاره -4 - سوره مائده - رکوع -11
- - - ۶
سبت لغت میں آرام کو کہتے ہیں۔دیکھو قاموس السبت الراحة اور ہفتے کے
دن کو بھی کہتے ہیں۔یہودی آرام کے دنوں میں یا یوں کہو سبت کے دن نخدا وند خدا کی نافرمانی
کرتے اور اُن کی سرکشی اور بغاوت پر جب باریتعالی کا منصب بھڑکتا تو ذلیل اور خوار ہو جاتے
اور انکی حالت اس ذلت اور ادبار کی وجہ سے گویا بندروں اور ستور وں اور گھروں کی سی ہو جاتی
راسی مجاز کو قرآن کریم بیان کرتا اور اہل کتاب
کو جو زمانہ نبوی میں تھے، اُن کے اسلاف کا
عبرت انگیر حال یاد دلاکر نصیحت دیتا ہو مسیح کی لعنت کا ذکر بنی اسرائیل پر جو قرآن کی آیت
میں مذکور ہوا ہو۔یاد رکھو۔وہ وہی لعنت ہے جو الزامی جواب میں بیان فرمائی۔اتے اور تم جان چکے ہو ان لوگوں کو جنہوں نے تم میں سے ہفتے کے ان میں زبانی کی ہیں ہم نے کہا تھا کہ ذلیل بندر جاؤں
ہی تو کہ میں تمہیں بناؤں جسے خدا کے یہاں سخت سزا ملی وہ جنہیں اللہ نے ملعون کیا اور غضب کیا اسپر اور ان میں سو بندر
اور سور بنائے ۱۲۔ملک لعنت کیئے گئے وہ لوگ بنی اسرائیل سے کافر ہوئے داؤد اور عیسی بن مریم کی زبانی۔
١٨٠
ایسے جھاڑوں کو جو کتب الہامیہ میں خصوصیا اور مرزبان میں عموما مستعمل ہوتے ہیں۔حقیقت اور نفس الامری سمجھ لینا سخت غلطی ہے۔اور یہ خوش فہمی، انہیں حضرات نصاری
سے ہی مخصوص ہے۔پادری صاحبان ! ہماری مہربانی کا شکریہ ادا کیجئے۔اور اس شکریے میں کلام
حق پر جاہلانہ اعتراض کرنے سے باز آئیے ہم آپکی جہل کا پردہ اٹھائے دیتے ہیں اور گپ
مقدسہ ہی سے اُس گاؤں کا پتہ لگائے دیتے ہیں۔سکیئے۔وہ گاؤں پر ظلم ہے۔دیکھو
تخمیا ۱۳ باب ۱۶۔اور وہاں کے صور کے لوگ بھی سکتے تھے۔جو مچھلی اور ہر طرح کی
چیزیں لاکو سبت کے دن یہود او اور یروشلم کے لوگوں کے ہاتھ بیچتے تھے۔تب میں نے
یہوداہ کے تشریف لوگوں سے تکرار کر کے کہا کہ یہ کیا برا کام ہے جو تم کرتے ہو کہ سبت کے
دن کو مقدس نہیں جانتے ہو۔کیا تمہارے باپ دادوں نے ایسا کام نہیں کیا۔اور ہمارا
خدا ہم پر اور اس شہر پر یہ سب آفتیں نہیں لایا۔تب بھی تم سبت کے دن کو پاک نہ مان کے
یہ
تم
اسرائیل پر زیادہ خضب بھڑکاتے ہو۔دیکھو یرمیاہ باب ۳۴- از قبیل باب ۱۲۰ ۴۴۱۲۲۔سبقت کی عدم حفاظت پر
عذاب الہی آتا تھا۔زبور ۱۰۵ - ۲۹ - اُن کی مچھلیوں کو مار ڈالا۔یہ گویا نشان قہر الہی ہے۔حز قیل ۴۷ باب ۶ - ۱۲ مچھلیوں کی کثرت ہو گئی۔یہ گو یا فضل الہی کا نشان ہو۔بعض مچھلیوں کی ہلاکت اور کثرت گو یا خدا کے قہر لطف کی علامت ہوا کرتی تھی۔قرآن مجید میں بھی اس واقعے کا ذکر ہے۔جہاں فرمایا ہے۔اذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَعًا -
چونکہ یہود کو سبت کی حفاظت کی تاکید شدید تھی۔جیسا خروج ۲۰ باب ۱۹ اور ۳۵ باب
سے پایا جاتا ہے۔مگروہ شریر قوم بخلاف حکم ربانی بغاوت اور عصیان کرتی تھی۔اس لئے مضب
IM
خداوندی اُن پر نازل ہوتا۔اور وہ ذلیل و مردود ہو جاتے۔اور اس کو سور اور بندر کے
استعارے میں مجازا ذکر کیا ہے۔اعتراض۔سورہ ہود تم رکوع ۲۲ ۲۳۰- نوح کا بیٹا طوفان میں ڈوب کر امیرین
نے اُس کا نام کنعان بتایا ہے۔اور یہ غلط ہو۔کنعان بعد طوفان پیدا ہوا۔جواب۔الحمدللہ معترض نے بھی خود ہی اس بات کو تسلیم
کر لیا ہو کہ قرآن میں کنعان
وغیرہ نام کچھ نہیں لکھا ہو البتہ مفسرین نے دو نام لکھے ہیں۔ایک یام بن نوح دیکھو تم البین
اور قاموس لغت یوم۔قرآن کو بغور پڑھیئے۔اس میں یہ بھی نہیں لکھا کہ وہ نوح کا بیٹا حقیقی تھا۔بلکہ قرآن کریم میں تو ہو۔ان ابني من اهلی یعنی میرا بیٹا میری بیبی کی طرف سے۔اور
قرآن تو صاف کہتا ہے یہ لڑکا تیرے اہل کا بیٹا بھی نہیں۔جہاں کہتا۔إِنَّهُ لَيْسَ مِنْ أَهْلِكَ - إِنَّهُ عَمَلَ غَيْرُ صَالِحٍ - سیپاره ۱۲ سوره هود رکوع ۴ -
اعتراض - سوره انفال ۴ رکوع - خدا محمد یوں پر عذاب نہ کریگا۔جب تک محمد اُن میں
ہے۔یہ کذب ہے۔مدینے میں محمد صاحب کی موجودگی میں قحط پڑا۔بدر اور احمد میں محمد صاحب
کے ہوتے محمد یوں پر دکھ آیا۔الزامی جواب پھر لوقا کا کہنا کیسے صحیح ہو گیا۔(لوقا ۲۱ باب ۱۸۱۹) بلکہ دے
تم میں سے بعضوں کو قتل کرینگے۔پھر لکھتا ہو کہ تمہارے سر کا ایک بال بھی گرایا نہ جاو نیگایا
اور یہ الہامی کلام کیسے درست تریگا۔(پیدائش ، ا باب ۸ جسمیں ابراہیم و یعقوب
سے وعدہ ہوا کہ کنعان کی زمین میں تیری اولاد کو ابد کے لئے دونگا یہ ہزاروں برس ہو گئے
ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ملک بنی اسرائیل کے قبضے سے نکلا ہوا ہو۔یہاں ایک آیت میں تو ہو۔کہ قتل کئے جاؤ گے۔اور ایک آیت کہتی ہے کہ تمہارے سرکا ایک بال بھی گرایا نہ جاونگا۔ایک آیت ابد کا وعدہ دیتی ہے اور مشاہدہ اس کے خلاف میں شہادت دیتا ہے۔اگر ان
ے وہ نہیں تیرے گھر والوں میں۔اس کے کام ہیں نا کا رہ۔
۱۸۲
آیات کی توفیق و تطبیق میں کوئی تاویل کی جاتی ہے۔اور ضرور کرنی پڑتی ہے۔تو قرآن کے محل
مطلب میں اُسے کیوں بھول جانا چاہیئے۔جواب حقیقی۔میں نے سورہ انفال کو غور و تا رتبہ سے پڑھا ہی۔جو بات اعتراض
میں بیان ہوئی ہو و ہرگز ہرگز سورہ انفال تو کیا تمام قرآن بھرمیں کہیں نہیں ہو۔مگر بعد
غور کے معلوم ہوا کہ ایک آیت ہے جس کا مقدم و مؤخر کاٹ کر اور اصلی مطلب نہ سمجھ کر یہ
اعتراض پیدا ہوا ہو۔لہذا ہم تمام آیات متعلقہ، حل معانی کو لکھ کر اصل مطلب بتاتے ہیں۔و إِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُ واليُثْبِتُوكَ اَوْ يَقْتُلُوكَ أَو جُوكَ وَيَمْكُرُونَ
وَيَمُدُ اللهَ وَاللهُ خَيْرُ المَاكِرِينَ وَإِذَا تُتلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا قَالُوا قَدْ سَمِعْنَا لَوْ نَشَاءُ
لَقُلْنَا مِثْلَ هذا رات هذا الما أسَاطِيرُ الأَوَّلِينَ - وَإِذْ قَالُوا اللهُمَّ إِن كَانَ هَذَا
هُوَ الْحَقِّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِنَ السَّمَاءِ وَ أُتِنَا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّ بَهُمْ وَأَنتَ فِيهم - سیپاره ۹ - سوره انفال - رکوع ۴ -
اب اس میں یہ آخری آیت زیر بحث ہے۔یہ محض ناسمجھی سے تیز فہم معترض نے اعتراض
جایا ہے۔کہیں امید کرتا ہوں کہان تمام آیات کے ترجمہ لفظی سے ناظرین کو اصل مدعا کا پتہ لگ
گیا ہوگا۔مگر مزید توضیح کے لئے مختصراً کچھ لکھے دیتا ہوں۔اس اخیر آیت میں لبعد بھم میں جو ھم کی ضمیر ہے اس کا مرجع وہی (الذین کفروا)
اصل مطلب یہ ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم نے بہ تنذیر قرآن کفار مکہ کو عذاب
الہی سے ڈرایا کہ قرآن کی تکذیب و انکار پر ضرور ضرو ر غضب الہی اُن پر نازل ہو گا۔اس پر
ہے۔لے اور جب فریب بنانے کے کافر کہ تجھ کو بٹھا دیں یا مار ڈالیں یا نکال دیں۔اور وہ بھی فریب کرتے تھے اور اللہ بھی فریب
کرتا تھا۔اوراللہ کا فریب سے بہتر ہے۔اور جب کوئی پڑھے ان پر ہماری آیتیں کہیں ہم سن چکے ہم چاہیں تو کر لیں
ایسا یہ کچھ نہیں مگر سوال ہیں پہلوں کے۔اور سب کہنے لگے کہ یا الہ اگریہی دین حق ہے تیرے پاس تو ہم پر ہے یا پھر
آسمان سے بال ہم پر دکھ کی مار اور اللہ ہرگز نہ عذاب کر تا ان کو جب تک تو تھا ان میں۔
١٨٣
اُن جاہلوں نے از راہ کمال جرات وہ کہا۔جس کا مضمون آیت سوم میں مذکور ہو۔باری تعالیٰ
نے فرمایا۔کہ جب تک تو اے محمد ان لوگوں میں ہو یعنی سرزمین مکہ اور اس کے اہالی کے درمیان)
تب تکہ ان پر عذاب نہیں آنے کا۔اور بیشک یہ وعید الہی یہ پیشینگوئی ایک برس بعد
ہجرت کے جب آپ کتے کو چھوڑ دینے چلے گئے۔پوری ہوئی۔کیسی صاف اور واضح بات تھی حضرت ز کی طبیعت معترض کہاں لے گئے۔افسوس
ان لوگوں کے قصور فہم یا عمدا دیدہ انصاف کے بند کر لینے کی کیا اور کہانتک شکایت کی جائے
گو حقیقتہ یہ بے معنی اور پوچ اعتراضات ہرگز لائق التفات نہ تھے مگر ہم نے اس پر بھی
محض بایں نیست کہ شاید اب کبھی کوئی دل تو رحیق سے منور ہو جائے۔اس مخاطبے کو گوارا کیا
ہے۔اسی مضمون کو قرآن کی پیشینگوئیوں میں دیکھو۔ایک اور بات خیال میں آئی جس کا لکھنا شاید بچسپی سے خالی نہ ہوگا۔سنو ہم اسی
بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ بلحاظ اصل مطلب معترض کے معنی صحیح ہیں۔گو سورہ انفال کی
آیت کا مدعا یہ نہ ہو کہ جب تک محمد محمدیوں میں ہے۔ان پر عذاب نہیں آویگا بیشک
یہ درست اور نہایت درست بات ہے اور واقعی امر ہے کہ جب تک محمد محمدیوں میں ہو۔انپر
کوئی دُکھ کوئی وبال کوئی عذاب آ نہیں سکتا محمد محمدیوں میں ہو۔اس کے یہ معنی کہ محمد
رسُول اللہ کی اصلی اور واقعی تعلیم پر انکا ٹھیک ٹھیک عمل ہو۔اور سہ مو اسکے پاک احکام
سے وہ تجاوز و انحراف نہ کریں۔پس کیا ہی صحیح بات ہو کہ جب تک محمد محمدیوں میں ہو۔انپر
کوئی عذاب نہ آئیگا۔ہم دھوئی کرتے ہیں اور بڑی دلیری سے دعوی کرتے ہیں کہ اہل اسلام
پر کوئی عذاب کبھی بھی نہیں آیا۔جب تک محمد رسول
اللہ صلعمہ اُن میں رہے۔بایں معنی کہ اُن کے کلام مقدس پر اہل اسلامہ ٹھیک ٹھیک معمل رہا۔تاریخ صاف شہادت
دیتی ہے کہ جب اہل اسلام نے اپنے پیارے ہادی کے نصائح سے انحراف کیا۔جب ہی
اُن پر ادبار آیا۔
۱۸۴
اب مناسب معلوم ہوتا ہو کہ ہم ان معنوں کا ثبوت جو ہمنے اس فقر سے جب تک
محمد محمدیوں میں ہوا میں لفظ " میں ہوا سے اُن کے کلام مقدس پر قرار واقعی عمل کرنے
کے لئے ہیں۔انجیل سے دیں۔سنو۔انجیل یوحناء ا باب ۱۹ مسیح فرماتے ہیں۔جس طرح تو نے مجھے دُنیا میں بھیجا۔میں نے بھی اُنہیں دُنیا میں بھیجا۔اُن کے لئے بھی ہو ان (سواری) کے کلام سے مجھے پر
ایمان لا دینگے۔عرض کرتا ہوں تاکہ وے سب ایک ہوں۔جیسا کہ تو اے باپ
مجھ میں
اور میں تجھہ میں وہ بھی تم میں ایک ہوں۔یوحنا کا - - خط ۲ باب ۲۴- اسی واسطے جو م نے شروع سے سنا ہو۔وہی تم
میں بسے۔رومیوں کو ۲ باب ۵۔ایسے ہی ہم جو بہت سے ہیں مسیح میں ہو کے ایک بدن ہو ہیں۔اخط یوحنا ۳ باب ۲۴۔اور جو اسکے حکموں پر عمل کرتا ہے۔یہ اسمیں اور وہ آسمیں رہتا ہے۔اخط یوحنام باب ۱۲- اگر ہم ایک دوسے سے محبت کریں تو ہم خدا میں رہتے ہیں۔اب دیکھو ان آیات سے صاف حمیان ہو کہ کسی کا کسی میں ہونا یہ معنی رکھتا ہے کہ
پہلا شخص دوسرے کا تابع فرمان ہو۔اور اُسکے نصائح پر پورا پورا کار بند ہو۔اسی کے مطابق
آیت قرآنی کے معنی لے لو۔اب ہم بتاتے ہیں کہ جہاں جہاں کسی محمدی کو کوئی ایذا او تکلیف
پہنچی ہو بیشک اُسوقت محمد رسول اللہ اُن میں نہ تھے۔یعنی وہ لوگ نصیحت نبوی کو بھول گئے
کو سنو۔غزوہ حنین میں مسلمانوں
کو تکلیف پہنچی۔اس کا سبب خود ہی قرآن نے بتایا ہے۔ن اعْجَبتَ كُم كَثْرَتُكُمْ فَلَمْ تُغْنِ عَنْكُم شَيْئًا وَ ضَاقَتْ عَلَيْكُمُ الْأَرْضُ
بِمَا رَحُبَت ثُمَّ وَليَتُو مد برین - سیپاره ۱۰- سوره توبه - مرکوع ۲ -
اہل اسلام اس غروے میں اپنی کثرت و جمعیت پر بھول گئے۔اور رسول
اللہ صلی اللہ
الے جب تمہاری کثرت تمہیں گھمنڈ میں لائے ہیں تمہارے گروہ تمہارے کسی کام نہ آئے پھر تم بیٹھ دیکر بھاگ نکلے
JAQ
علیہ وسلم کے فرمان ہدایت نشان کو طاق
پر دھر دیا۔اور اس خدا داد قوت اور عطیے سے
جسے حرام کہتے ہیں کام نہ لیا۔اسلئے وہ چند لمحہ کی اور جلد تدارک پانے والی تکلیف نہیں
پہنچی۔چونکہ وہ لوگ حکم رسول سے غافل ہو گئے۔پس یقینا رسول اللہ اُن میں اور وہ رسول
اللہ میں اس وقت نہ تھے۔گو تھوڑی دیر بعد پھر نصرت الہی نے اُن کا ہاتھ پکڑ لیا۔ایسا ہی جو صدمہ اہل اسلام کو غزوہ اُحد میں پہنچا۔اس کا سبب بھی رسول الله علم
کی نافرمانی ہوا۔کہ عبداللہ بن جبیر سے ہمراہیوں نے بخلاف حکم آنحضرت صلعم کے اُونچے
ٹیلے کو جس پر ثابت رہنے کیلئے آپ
کا تاکیدی حکم تھا چھوڑ دیا۔اسلئے وہ صدمہ انہیں
پہنچا۔جس کا تدارک فضل ایزدی نے بہت جلد کر لیا ان سب کی تفصیل مضمون جہاد میں
دیکھو، پس یہاں بھی کیسی صاف بات ہو کہ اس مصیبت کے نزول پر محمد رسول الله صحم
اُن میں نہ تھے کہ عدول حکمی سے یہ سزا ان پر آئی۔شاید کسی کے دل میں یہ وسوسہ گذرے کہ خود آنحضرت پر بھی تکلیف مصیبت آئی۔سو یا د رکھنا چاہئے کہ قوم کا خیر خواہ اور ان کا دلی ہما ر و ہادی و مصلح ہر حال میں اپنی قوم کا
شریک نیک و بد رہتا ہے۔بعض اوقات میں اس لزوم کی وجہ سے ضرور ہو کہ ان لوگوں کے
مصائب و آلام سے اُسے بھی حسب قانون قدرت بہرہ ملے۔تاکہ ہر حال میں ان کا ہمدرد اور
ستچار فیق و انہیں ثابت ہو۔پس یو نہی ہوا کہ جب اس معرکے میں بعض کوتاہ اندیش آدمیوں کی
غلطی کے سب سے مسلمانوں پر ایڈا آئی۔بچے ہمدرد رسول مقبول نے اُن سے الگ ہونا گوارا
نہیں فرمایا۔بلکہ اُن کی شمولیت میں اس دُکھ سے حصہ لیا۔اس لئے پاک وجود باجود کے طفیل
پھر رحمت الہی اُن لوگوں کی محمد و معاون نہوئی۔عیسائی مذاق پر ثبوت سن لو۔مسیح کامل راستباز تھے۔الا ملعون قوم کی خاطر ملعون ہوئے۔گناہ اٹھائے۔سزا
سہی۔موسے و ہارون پر اپنی قوم کی خاطر ملعون ہوئے۔گناہ اُٹھائے۔سزا سہی موسی
و ہارون پر اپنی قوم کی شمولیت کی وجہ کتاب آیا اور کنان نہ پہنچے اور قوم کو چھوڑ خود ہی نہ ہوئے۔ازاله وسوسه