سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 17
JAY
اعتراض - سوره مومن ۳ رکوع - موسی فرعون اور ہامان کے پاس بھیجا گیا۔یہ غلط ہے۔موسیٰ فرعون کے پاس ضرور بھیجا گیا۔لیکن ہامان تو موسیٰ کی موت کے
ڈیڑھ سو برس بعد اخو بریس کا وزیر تھا۔دیکھو استیر سا باب۔الزامی جواب کیا خوب با عجیب اعتراض ہو۔پادری صاحب ٹھیکہ پورا
کرنا اسے ہی کہتے ہیں۔کلام حق پر اعتراض کرنا اور یہ تغافل شعاری۔یہ اعتراض ٹھیک
ایسا ہی ہے جیسے کوئی عیسائیوں کو کہے۔ساول داؤد سے پہلے سموئیل کے وقت بادشاہ
ہوا مسیح کا رسول کیسے ہو گیا۔یعقوب تو بنی اسرائیل کا باپ اسحاق
کا بیٹا تھا مسیح کا
بھائی کیونکر بن گیا۔مریم تو موسیٰ اور ہارون
کی مہین تھی مسیح کی ما کس طرح ہوگئی۔افسوس
صد افسوس ضد اور ہٹ انسان
کو کس طرح موت کے انتہاء کنویں میں مجھکاتی ہے !
مینس اور غیرس نے موسیٰ کا مقابلہ کیا ( ۲ تمطاؤس ۳ باب (۸) بتاؤ توریت میں
کہاں لکھا ہو
کہ موسی کا مقابلہ انہیں دو آدمیوں نے کیا۔اگر ساول یعقوب اور مریم کئی
آدمیوں کے نام ہو سکتے ہیں۔تو کیا نا ممکن ہو کہ ہامان فرعون کے افسر کا نام بھی ہو۔اور
خویرس کے وزیر کا بھی۔گر کہو مینی اور غیرس کا نام گو توریت میں نہیں تو تمطاؤس چونکہ الہامی کام ہو اسلئے
اُس میں ہونا بھی اُن کی صداقت کی کافی دلیل ہو تو ہم بھی قرآن کو الہامی اور انہی کلام
مانتے ہیں۔اور بہت صفائی سے وہی جواب دے سکتے ہیں۔ہے
حقیقی جواب ہامان کے معنی عربی میں محافظ کے ہیں۔اور یہ وہ شخص ہے جو
فرعون کی طرف سے بنی اسرائیل پر متعین تھا۔کہ اُن سے اینٹیں پکانے کا کام لے۔دیکھو
خروج ، باب 1 حضرت موسیٰ اُس شخص کو بھی نصیحت فرماتے تھے اور بنی اسرائیل کیساتھ
حسن سلوک
کو کہتے تھے۔قرآن مجید سے بھی یہی پایا جاتا ہو کہ یہ شخص افسر عمارت تھا۔جہاں فرمایا ہے اور فرعون کا قول جو اُس نے ہامان کو کہا۔نقل کیا ہے۔
يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَر حا- سیپاره ۲۴ سوره مؤمن - رکوع ۴ -
اعتراض - سوره یونس ۹ رکورع ۸۷ - آییت - موسیٰ اور ہارون بھیجے گئے کہ اپنی
قوم کے گھروں کے منہ رو بقبلہ بنا دیں۔یہ باطل ہے کیونکہ کتب سماوی سے ظاہر ہو کہ موسی کو
خدائے اسلیئے بھیجا کہ قوم بنی اسرائیل کو فرعون کے ظلم سے چھوڑا کر ملک کنعان میں لابساتو
نہ یہ کہ مصر میں رہنے دے۔دیکھو خروج ۳ باب ، سے ، اتک۔جواب۔اس با ایمان معترض سے کوئی اہل انصاف پوچھے کہ قرآن کی کس آیت کا
لفظی ترجمہ اس نے کیا ہو۔حقیقت میں اسے بڑھ کر کیا دھوکے بازی ہو سکتی ہو کہ اپنے
زعم میں ایک بات کو ادھر اُدھر سے کاٹ کر اس طرح پیش کرنا اور عوام کو جتنا کہ گویا
مقصود مصنف یا کلام مصنف ہے۔قرآن میں کہیں نہیں لکھا کہ موسیٰ اور ہارون اسلیئے بھیجے گئے تھے الخ جیسا معترض
نے اعتراض میں پیش کیا ہے۔قرآن میں بھی بالکل وہی مطلب اور وہی مضمون ہے جو
خروج میں لکھا ہے۔فَاتِيَا فِرْعَوْنَ نَقُولا إِنَّا رَسُولُ رَبِّ الْعَلَمِينَ ، أَنْ أَرَضِيلُ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
سیپاره ۱۹ سوره شعرا - رکوع ۲ -
وَلَقَدْ فَتَنَا قَبْلَهُمْ قَوْمَ فِرْعَوْنَ وَجَاءَ هُورَ سُول كريم آن ادا الى عِبَادِ
كَرِيمَ اَنْ اَدُوا
الله اِنّی اَدرُ رَسُولُ آمِين - سیپاره ۲۵۔سورۂ دخان - رکوع ۱ رکو
فَاتِيَا فَقُولَا أَنَا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا تُعَذِّبُهُمْ سِيَارَهُ سُوطه
ے اسے ہامان میرے لئے ایک محل معیار کہا۔مسلے پس جاؤ فرعون کے پاس اور کہو ہم پیغام لائے ہیں اس کے صاحب کے
کہ بھیج سے ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو سنے اور ہر آئینہ آزمایا ہم نے ان سے پہلے فرعون کی قوم کو اور آیا ان لوگوں
کو رسول بزرگ کہ حوالے کر وطرف میرے اللہ کے بندوں کو ہر آئینہ میں تم لوگوں کا امانتدار اور رسول ہوں "
سکے سو جاؤ تم دونوں اُس کے پاس اور تم دونوں کہو کہ ہم دونوں تیرے پر وردگار کے بھیجے ہوئے ہیں اور تو
بھیج ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو اور اُن کو دُکھ نہ و۔وست ۱۷
۱۸۸
جس آیت پر معترض کو دھوکا ہوا ہے۔وہ آیت یہ ہے۔وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُو قِبْلَه - سیپاره - سوره یونس - مرکوع ۹ -
-
4
کرتے
اب اس کی تشریح سنو۔قبلہ ہو وہ جگہ تھی یا وہ قربانی کرتے تھے اور ص کی سی ادارے
اور عبادت کرتے تھے۔دیکھو میزان الحق صفحہ ۲۲۔پھر یہ و سلم یہودیوں کا قربان گاہ اور عبادت گاہ تھا
اور خدائے تعالیٰ وہاں اپنے تئیں ایسا ظاہر کرتا تھاکہ گویا اس جگہ میں رہتا تھا۔انجیل لوک ۲ باب اہم سے ۲۲ تک اُسکے (مسیح) ماں باپ ہر برس یہ فصیح میں پر وسلم
کو جاتے تھے۔اور جب وہ بارہ برس کا ہوا ؤ سے عید فصیح کے دستور پر یروشلم کو گئے۔خروج ۳۴ باب ۲۳- اور استثناء باب او ۱۶ میں بھی ایسی ہی باتیں لکھی ہیں اب
اس سے واضح ہو گیا کہ یہ نشانات اور یہ حقیقت قبلہ یہود کی تھی۔اب خروج ۱۲ باب ۳ سے ۷ تک اور ۲۲ سے ۲۴ تک دیکھ ڈالو۔اس میں لکھا ہے کہ
اسرائیلیوں کے سارے گروہ سے یہ بات کہو کہ اس مہینے کے دسویں دن ہر ایک مرد
اپنے اپنے گھر باپ دادوں کے گھرانے کے مطابق ایک بزد گھر پیچھے اپنے لیے ہے۔اور
شام کو ذبح کرو۔اور اس کا چھا پا دروازے پر لگاؤ یہ
۲۳ میں ہے۔خدا وند در پر سے گزر کریگا۔اور ہلاک کرنے والے کو نہ چھوڑیگا کہ تمہارے
گھروں میں آکے تمہیں مارے اور خداوند کا یہ بھی حکم تھا کہ گھر سے باہر نہ نکلیں اور سیر کنم
ما خاندان بھی تھا کہ سے باہرن کے
گھر کے اندر ہی ادا ہو۔یہ
یہی مطلب قرآن کا ہے کہ گھروں
کو قبلہ بناؤ۔یعنی یہ رسم گھروں ہی میں ادا کرو۔جواب۔اہل اسلام کے نزدیک قبلہ وہ جگہ ہے جہاں قتل کا امن ضروری ہو۔اور جس پر
خاص خداوندی نظر ہو۔چنانچہ دیکھو بیت اللہ کی نسبت جو اہل اسلام کا قبلہ ہے قرآن میں
حرما امنا وارد ہوا ہے۔اسلئے کہ وہاں قتل نفس حرام ہے اس طور پر بھی قبلہ کہنا صحیح ہو کہ
اہے اور اپنے گھروں کو قبلہ بناؤ ۱۲۔
۱۸۹
فرشتے نے بنی اسرائیل کے گھروں کو امن دیا۔اور فرعون کے پوٹھے مارڈالے۔جواب۔قبلہ کے معنی متقابلہ کے بھی ہیں۔یعنی آمنے سامنے بنی اسرائیل کو
حکم تھا کہ اپنے اپنے گھر ایک دوسرے کے سامنے بنا دیں۔اور صلحت اس میں یہ تھی کہ
میدہ
رات کو نکل جانے کے لئے اچھا موقع ملے۔دیکھو گنتی۔اعتراض - سورة ق - رکوع ۳ - وَيَوْمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاتِ وَتَقُولُ
هل من مزيد - ترجمہ اور جہد ہم کہینگے دوزخ کو کیا تو بھری ہوتو وہ آہنگی کیا کچھ یہ
ہے۔اور دیکھو ترجمہ مشارق الانوار لا تزال جَهَنَّمُ تَقُولُ هَلْ مِنْ مَزِيدٍ حَتَّى يَضْع فيها
رب العزة قدَمَا نَتَقُولُ قَط فقط ترجمہ کہ ہمیشہ دوزخ میں آیا کچھ
بیچ سکے اللہ تعالی قدم اپنا۔پس دوزخ کہیگی۔بس بس۔چار باتیں جواب طلب ہیں۔ا کوئی معقول سبب بتا دیں جسکے باعث خدا کو دوزخ میں پاؤں ڈالنا ضروری ہو۔۲- کسی آیت کی سند سے بتا دیں کہ خدا کے پاؤں کو دوزخ سے کبھی رہائی ملیگی یا ہمیشہ
اُسی میں رہیگا۔-۳- کسی سند سے بتا دیں کہ خدا کے پاؤں کے دوزخ میں جانے سے اُسکی جلانے والی
تاثیر میں تبدیلی ہوگی یا نہیں۔اگر تبدیلی ہوئی تو دوزخی مذاب سے چھوٹے ورنہ
خدا کا پاؤں بھی جیلا۔۴ - خدا جو بقول قرآن عرش پر بیٹھا ہو۔وہیں سے بیٹھے بیٹھے دوزخ میں پاؤں لٹکا دیگا۔یا
عرش سر نیچے اتر پڑیگا۔اور جب پاؤں دوزخ میں گیا روز منی بھی اُسے دیکھینگے یا نہیں۔جواب۔پادری صاحب نے اس اعتراض میں کمال قوت استنباطی کو خرچ کیا۔اور
شاید انہیں اپنے اس استخراج پر بڑا ناز ہوگا۔صاحب اتنا ہی پوچھ لیا ہوتا کہ اس حدیث کا
مطلب کیا ہے۔ہمیں سچ سچ کہتا ہوں کہ حدیث کا مطلب صاف اور درست ہو مگریہ ہان اور
محاورہ معرب نہ جاننے کے سبب پادری صاحب اس بھول بھلیاں میں جا پڑے ہیں جو
19-
نخود اُنکے چالاک ہاتھوں کی کرتوت ہے۔بط
اصل منشا آپکے اعتراض کا جملہ يَضَعَ فِي هَارَبُّ الْعِزَّةِ قَدَمَ ہے جس کا ترجمہ ہے۔رکھینگا اس میں عزت والا اپنا قدم۔اب ہم آپ کو ان الفاظ کا صحیح مطلب اور منشار بتاتے
ہیں۔جن سے آپ کو بوجہ عدم فہم زبان غرب دھو کا ہو ا ہے۔گو الفاظ تو صاف تھے اور
محاورہ عرب کی طرف ذرا سی سی رجوع کرنے سے بآسانی حل ہو سکتے تھے۔مگر چونکہ
عادة نصاری کا خاصہ ہے کہ کسی کام کا اصلی مقصد عمدا یا جہا بدون توضیح و تفسیر
نہیں سمجھتے یا
سمجھ نہیں سکتے اور یہ عادت نسلاً بعد نسل حضرات حوار بین سے وراثت میں
انہیں ملی ہو کہ وہ سادہ مزاج بھی حضرت مسیح کے کلام کو بدون تفسیر و مثل سمجھے نہیں
سکتے تھے۔اسلئے ضرور ہوا کہ ہم پوری تفسیر ان الفاظ کی کر دیں۔سنو۔جواب۔پہلا لفظ جسپر پادری صاحب کو دھوکا ہوا ہے لفظ رب ہو سُننا چاہیئے
کہ رب کا لفظ بڑے بڑے آدمیوں پر بولا گیا ہے۔جیسے یوسف علیہ السلام کا قول اس
زندانی کو اذكر في عند ربك - سیپاره ۲ - سورہ یوسف می کوع ۵- کہ مجھے اپنے آقا
کے روبرو یاد کرنا۔اور فرعون کہتا ہے۔انار تبكُمُ الأغلى سياره ٣٠- سورة النازعا - ركوع --
یکس تمہارا بڑا رب ہوں۔یہ لفظ عام بڑے بڑے رئیسوں اور امیروں پر بھی اطلاق ہوتا ہو اس لیے اس کی
جمع ارباب سے امرا اور دنیا دار مراد لیے جاتے ہیں۔اور ٹھیک اسی طرح عبرانی زبان میں
بھی جسے عربی کے ساتھ مشابہت تامہ ہے۔استعمال ہوا ہے۔چنانچہ رتی بڑے بڑے
کا ہنوں اور عالموں پر بولا ہی جاتا ہے۔اور بعض جگہ جب کسی اسم کے ساتھ ترکیب میں مذکور ہوتا ہے۔جیسے مثلاً اسی جگہ
رب العزة يا رب البيت يارب المنزل - اسوقت مرادوت لفظ صاحب کے ہوا کرتا ہے۔مثلاً ہم کر سکتے ہیں۔صاحب العزة - صاحب البيت السحب المنزل - عزت والا-
191
گھر والا منقول والا، یا مالک منزل
جواب اور غربت معنی حمیت - ضد جاہلیت ہے۔دیکھو قرآن میں ایک جگہ
اس کا استعمال ہوا ہے۔اخَذَتْهُ الْحَةُ بِالاتر نسبة جَگنو۔یعنی جب اُسے خدا سے ڈرنے کو کہا جاتا
اُسے خدا سے ڈرنے
ہے تو اسے عزت رصد و حمیت جاہلانہ گناہ پر آمادہ کرتی ہو۔پس ایسے کیلئے جہنم میں ہے۔اور عزیز کا لفظ جو اس سے مشتق ہوا ہو۔قرآن میں (سورہ دخان شر یہ جہنمی پر
جب جہنم میں ڈالا جائیگا۔بول گیا ہو۔ذُقُ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيم چکھ کیونکہ تو
بڑی حمیت والا اور بزرگ بنا بیٹھا تھا۔اور عزیز اور رب العزق کے معنی ایک ہی ہیں۔پس رب العزت اُس شخص سے مراد ہو جو دنیا میں متکبر اور جبار اور بڑا مندی کہلاتا ہے۔اسی حدیث کی بعض روایات میں آیا ہے۔حَتَّى يَضَعَ فِيهَا الْجَبَّارُ قَدَمَهُ
بسیار اور رب العزت کے ایک ہی معنے ہیں۔یعنے متکبر سرکش حدود سے نکل جانیوالا
پس گویا دونوں روایتیں علی اختلاف الفاظ معنی واحمد رکھتی ہیں۔اب حدیث کے معنی
یہ ہوئے کہ دوزخ زیادہ طلبی کرتی رہیگی۔جب تک شریر متکبر اپنے تئیں عزیز جاننے والے
اُس میں اپنا پاؤں رکھیں یعنے داخل ہوں۔یادر ہے کہ اہل اسلام کے اعتقاد میں دوزخ شریروں اور بد ذاتوں کی جگہ ہے۔جیسا حدیث ذیل میں مذکور ہے۔مشکوۃ صفحہ ۲۹۶ - ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ دوزخ میں ایک وادی ہو اُس کا
نام ہب سب ہو۔اسکی تسکین کا باعث ہر ایک جبار ہو گا۔اسکے آخری جملے کے الفاظ یہ
ہیں - يُسَكِنَهُ كُلِّ جَبَّارٍ -
جواب بعض روایات میں اگر آیا ہر حَتى يَضَعَ اللهُ فِيهَا قدماء - اول تو یہ
روایت حدیث کے اعلیٰ طبقے کی روایت نہیں کیونکہ اسمیں روایت بالمعنی کا احتمال ہے۔
۱۹۲
اگر مان بھی لیا جاوے۔تو قدم سے مراد اسرار ہیں۔پاؤں نہیں۔دیکھو قاموس اللغة -
قدمة - اى الذين قدمهم من الاشرار فهم قدم الله النار كما أن الخيار قدمه
للجنة- یعنے قدم سے مراد وہ شریر لوگ ہیں جنکو خدا
نے دوزخ کے آگے دھر دیا۔پس وہ
لوگ خدا کی طرف سر آگ کیلئے آگے کئے گئے۔جیسے اچھے لوگ خدا کی طرف سے جنت کی جانب
آگے کئے گئے۔پس حدیث کے یہ معنے ہوئے کہ دوزخ هَلْ مِنْ مزید پکارتی رہے گی۔جب تک خدا استشرار کو اُس میں نہ ڈالیگا۔پھر وہ لبس کریگی۔جواب - وضع القدم - مثل للردع والقمع۔یعنی وضع قدم ایک محاوره ای
جسکے معنی ہیں روکتا اور تمام دینا۔اب حدیث کے یہ معنے ہوئے کہ یہانتک اللہ تعالیٰ اپنی
روک اور تھام رکھیگا اور ایسی روک کر دیگا کہ دوزخ هَلْ مِیں مزید کہنے سے رک جاؤنگی۔جواب - وضع القدم (پاؤں رکھ دینا) ذلیل اور خوار کرنے پر بولا جاتا ہے۔چونکہ
عبرتی اور عربی قریب قریب زبانیں ہیں۔اور کتب مقدسہ میں بھی یہ محاورہ برتا گیا ہے۔بنظر ثبوت اتنا ہی بس ہے۔یسعیاہ ۳۷ باب ۲۵۔خدا فرماتا ہے میں اپنے پاؤں کے تلووں سے مصر کی سب
ندیاں سکھا دونگا۔۲ سموئیل ۲۲ باب ۳۹۔ہاں وہ میرے قدموں تلے پڑے ہیں۔ا سلاطین ۵ باب ۳- بهبتک کہ خُدا نے اُن کو اُسکے قدموں تلے نہ کر دیا۔لوقا ۲ باب ۲۳ و مرقس ۱۲ باب - جبتک تیرے دشمنوں کو سر سے پاؤں کی چوکی کروں۔دیکھو ان سب محاورات میں لغوی معنوں میں قدم کا لفظ نہیں بولا گیا بلکہ مجازی مناواں
ہیں۔پس حدیث کے یہ معنی ہوئے کہ یہانتک کہ خدا جہنم کو ذلیل و خوار کر ڈالے۔اور
اُسے چپ کرا دے "
ہاں یہ محاورہ اس خطبے میں بھی آیا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری
۱۹۳
حج میں بمقام عرفات پڑھا۔وَ دِمَاء الْجَاهِلِيَّةِ مَوْضُوعَةً تحت قدرى۔فِي
جواب۔یہ جواب گو الزامی جواب ہے مگر ہم نے اس بارے میں مسیح کے اقوال کی پیروی
کی ہے کہ الزام مت لگاؤ تاکہ تم پر الزام نہ لگایا جادے۔اور نیز الزامی جواب اس لئے بھی
اختیار کیا جاتا ہے کہ معترض ان مسلمی و مالوہ کتابوں سے اس قسم کے اشتباہ کو رفع کرے۔اب جواب سنیئے۔مستی اعتقاد میں منع ملعون ہوا د نعوذ باللہ اور ملوں کا ٹھکانا جہنم ہیں دیکھ حل الاشكال
اور پو لوس نامه گلتیان ۳ باب ۱۳ بجو کاٹھ پر لٹکایا جائے وہ ملعون ہو۔اور نیز مسیحی اعتقاد میں مسیح خدا ہیں اور رب العزة بھی ہیں (صاحب عزت نہیں معنے
نم کو تسکین نہ ہوگی جب تک عیسائیوں کے خدا اس میں قدم نہ رکھیں اب سارے
جوابوں کی آپ ہی کوشش کریں۔حاصل الامر چونکہ پادری صاحب نے حدیث کا مطلب غلط سمجھا۔اور بطور بنائے فاسد
على الفاسد اُس سے غلط استنباطات کیئے۔پس انکے اعتراض کے باقی شقوق بھی بیکار و
معطل ہو گئے۔اس لئے ہمیں اُن شقوں پر فضول خامہ فرسائی کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ
فاسد مقدمے کا نتیجہ لابد فاسد ہی ہوا کرتا ہے۔اگر قدم کے معنی پاؤں لیں۔جیسے عام مشہور ہو تب بھی اعتراض نہیں رہتا اور عیسائی
مذہب کے طور پر ہرگز محل اعتراض نہیں۔دیکھو خروج ۱۳ باب ۲۱۔خدا آگ کے ستونوں ہیں۔اور خروج ۱۹ باب ۱۸ اور استثنا - باب ۳۳ - آگ کو خُدا کا قدم نہ جلانے میں بخلاف اور
لوگوں کے بے ریب امتیاز ہو۔دیکھو استثناہم بابا۔پہاڑ جلا پر خدا نہ جلا اور اتناہم
باب ۳۶ میں۔خدا آگ میں کلام سنانا تھا۔اور دیکھو دانیال ۳ باب ۲۵ - خدا کے چند پیارے
کھلے آگ میں پھرتے تھے اور اگر انہیں نہیں جلاتی تھی۔اور قانون قدرت میں دیکھو آگ
ذرات عالم کو نہیں جلا سکتی۔آگ کا کام تو چند اشیاء کو جلانے کا ہے وہ اشیاء جو الہی
۱۹۴
مخلوق ہیں۔نہ خالق کے جلانے کا۔اعتراض - سوره ص ۲۰ رکوع وسخر ناله الريح شوي بأمره رخاء
حيث اصاب یہ امر غلط ہے۔اس کا ثبوت نہیں ملتا کسی معتبر یہودی مورخ کی گواہی سے
ثابت کریں۔جواب۔افسوس ہم کہا نتک ہر ایک مضمون کے آغاز میں پادری صاحب کی نادانی
اور لغت عرب سے جہل کی شکایت کرتے جائیں۔پادری صاحب نے اسے کونسا غیر ممکن الوقوع
واقعہ اپنے زعم میں سمجھا ہو کہ بڑے جوش میں آکر مورخان یہود کی گواہی کے خواستگار ہیں۔صاحب یہ تو معمولی قدرتی اور مشہودہ واقعے کا ذکر ہے کہ شب و روز ہمارے تمہارے مشاہدے
اور برتاؤ میں آرہا ہے۔آپ صرف جہل لسان کی وجہ سے اس ورطے میں پڑے ہاتھ پاؤں
مارتے ہیں۔میں تمہیں تھی اور اخلاصا کہتا ہوں کہ کیوں ناحق اپنی عاقبت بگاڑتے ہو۔قرآن کریم جو اپنی ذات اور اصلیت میں صادق و مصدق کلام ہے۔ایسے واہی اور پا
در ہوا اعتراضوں سے معرض نقص و قدح میں نہیں آسکتا۔لیجئے اصلی کیفیت ہم
سنائے دیتے ہیں۔اور نہ یہودی مؤرخ کی بلکہ خود خدا کی شہادت یعنی اسکے کام کی شہادت
سے اس کا ثبوت دیتے ہیں۔و ر تالة الريح تجري بأمرة محارٌ حَيْثُ أَصَابَ۔سیپاره -٣- سوره من ركوع -
سر وأخيرًا، ذللها وَكَفَهُ عَمَلاً بلا أجره یعنی ستر ا سکے میرا کے معنی میں اسکا مطیع کیا
تَسْخِيْرًا-
- سَخَّرَة
اور اُسے مفت ہے مزدوری کام میں لگایا۔قرآن میں بہت جگہ یہ محاورہ آیا ہے۔دیکھو۔ان پس صفت کا م میں انگار می سلیمان کے ہوا نرم چلتی اُس کے (اللہ کے حکم سے جہاں پہنچنا چاہتا۔با مرہ کی ضمیر سب آیات ذیل باری تعالیٰ کی طرف سے ہو۔
۱۹۵
لوب
ر لكم الفلك لتجري فيالبي بِأَمْرِهِ وَ سَخَّرَ لَكُمُ الأَنْهَارَد عمى لكرة الشمس
والقمرة الباين وسَخَّرَ لَكُمُ الَّيلَ وَالنَّهار- سیپاره ۱۳- سورة ابراهيم- رکوع ۵ -
ذلِكَ سَخَّرَهَا لكم سیپارہ ۱۷ سوره حج - رکوع ۵ -
المران الله سخر لكُم مَّا فِي الْأَرْضِ وَالغُلكَ تَجْرِي فِي الْبَحْ بِأَمْرِه۔سیپاره ۱۷ - سوره حج - رکوع ۹ -
الم تروا أن الله سخر لكم ما في السمواتِ وَمَا فِي الأَرض سيارة العمان كوح ٣-
ان تمام محاورات سے لفظ تسخیر کا استعمال
واضح ہوگیا کہ تسخیر مفت میں بلا مزدوری
کام میں لگا دینے کو کہتے ہیں۔بیشک کشتیاں جہاز دریا سمندر سورج چاند ستارے رات تین چار پائے مویشی باریستان
جل شانہ نے محض اپنے لطف و کرم سے مفت ہمارے کام میں لگا رکھے ہیں۔بایں معنی کہ ان کی
خلقت اور فطرت ایسی بنائی ہے کہ بلا أبحرت ہمارے منافع اور مصالح دنیوی کے اتمام وانصرام
میں لگے ہوئے ہیں۔بلکہ حقیقہ ہماری زندگی و معاش انہیں اشیاء اور قومی طبعی کے وجود پر
موقوف ہے۔چونکہ ان بڑے بڑے قومی طبعی مثلاً سمندر ہوا سورج چاند ستارگان رات دن
وغیرہ پر من حیث الخلق ہم قدرت نہیں رکھتے۔اور نہ جبر و قہر ان سے کام لے سکتے ہیں۔اس لئے اللہ تعالیٰ اپنا فضل و امتنان و احسان جتا کر ہم سے اس مہربانی کی شکر گذاری
لینے کے لئے اُن اشیاء کا اور اُن سے ہمیں منافع پہنچنے کا ذکر فرماتا ہے کہ دیکھو ایسی ایسی بڑی
لے اور کام میں لگادی تمہاے کشتی تو کہ چھے سمندرمیں اسکے حکم سے اور تمہارے کام میں لگا دیں ندیاں اور کام میں لگادیا
تمہارے سورج اور چاند ایک دستور پر اور کام میں لگا دیا تمہارے رات اور دن کو ۱۲
ان اور ایسے ہی کام میں اگا دیا تمہارے اُونٹ کو ۱۳
لہ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے تمہارے بس میں کیا زمین والی چیز کو درشتیان در بائیں اسی کے حکم سے چلتی ہیں "
کہ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ نے تمہارے اختیار میں کر دیا جو کچھ زمین اور آسمان میں ہے ۱۲
194
زبر دست چیزیں جن پر تمہارے دست قدرت
کو رسائی مکن نہ تھی مفت میں میں نے تمہارے
کام میں لگادی ہیں۔اُس کے بعنے خدا کے ہمارے کام میں ان اشیاء کو لگا دینے یا ہما سے انکو کام
میں لانے کے معنی ہیں کہ ہمارے تمام منافع اور مصالح کا مدار ان سہی اشیاء کے وجود پر ہو۔اور
یہ سب تار و پود ہستی اور ہنگامہ با آب
و تاب انہیں اشیاء کی مرد اور ذریعے سے نہھتا اور پیل رہا ہے۔جولوگ قانون قدرت میں غور و فکر کرتے ہیں وہ خوب سمجھتے ہیں کہ کس طرح پر ہم بعض
قومی قدرت سے قدرتی طور پر اور بعض اشیاء کے خود استعمال صحیح سے متمتع ہو سکتے ہیں
ہورہے ہیں۔اہلِ یورپ نے انہیں قولے قدرت کی طرف توجہ کرنے اور اُنکے استعمال
صحیح (تسخیر سے مثلاً ایک سٹیم (بخار) ہی کی تسخیر اور کام میں لانے سے کیسے کیسے منافع
ایک دربار کی اور
اُٹھائے ہیں۔کیسے بیش بہا انجمن ایجاد کئے ہیں کہ تجارت اور تمول میں اہل عالم پر
سبقت لے گئے۔یہی عمل تسخیر ہے جسے قادر مطلق رحیم خدا نے فطرتاً بتفاوت پر انسان میں ودیعت رکھا
ہے۔مالا مال اور خوشحال وہ لوگ ہوئے جنہوں نے اس قدرتی عطیے اور فیض وہی سے کام لیا۔یہ وہ عمل تسخیر نہیں ہے جسے عوام کالا تمام ڈھونڈھتے پھرتے ہیں اور شب و روز فضول
جہد و مجا ہارے میں سرگردان اور منہمک رہتے ہیں۔یا کوئی شخص
کسی قسم کا کلمہ و کلام
پڑھ کر سورج اور چاند کو مسخر کر سکتا ہے یا اُن کی معمولی قدرتی رفتار اور حرکات میں فرق
ڈال سکتا ہے۔نہیں نہیں یہ وہی قدرتی تسخیر ہے جو پہلے بیان ہو چکی ہے۔اور اُسی ہی کو
باری تعالیٰ امتنانا اور احساناً یاد دلاتا ہے۔سعدی نے اس موقع پر کیا خوب کہا ہے۔اور کیا خوب اس تسخیرو تسخیر کا مطلب حل کیا ہے۔گویا سات سو برس قبل عقلمند پادری صاب
کے مجہول اعتراض کا جواب دیدیا ہے ہے
ابرومه و خورشید و فلک در کارند تا تو نانے بلکن آرمی و بغطات نخوری
همه از بهر تو
گشته و فرمانبردار شرط انصاف
نباشند که تو فرمان نبری
196
کیوں صاحب ! اب بھی سختر کے معنی حل ہوئے یا نہیں۔پیچ
گر اسپر بھی نہ تم سمجھو تو میں تم سے خدا سمجھے
اجی جناب پادری صاحب! یہ وہ تسخیر نہیں جس کی اُستاد صاحب آپ کو
تعلیم کرتے ہیں۔کہ اگر تم رائی کے دانے
کے برابر ایمان رکھتے تو اگر پہاڑ کو کہتے کہ اپنی جگہ
سے مل جا تو مل جاتا ہے
اب ہم مضمون آیت
متنازعہ فیہا کی طرف رجوع کرتے ہیں۔اصل قصہ یوں ہے کہ بنی اسرائیل میں پہلے پہل حضرت سلیمان علیہ السلام نے ہوا
سے ایک خاص کام جس کا ذکر انعام کے طور پر باری تعالیٰ اس آیت میں کرتا ہے وہ بات
یہ ہو کہ حضرت سلیمان نے جہازوں کے دو بیڑے بنائے تھے۔ایک خلیج فارس اور بحر ہند
میں۔دوسرا بحر روم میں چلتا تھا۔اس امر کا ثبوت معتبر یہودی تاریخ سے سُن لیجئے۔سلاطین اول ۹ باب ۲۶- پھر سلیمان بادشاہ نے عصیون جبر میں جو ایلوت کے نزدیک ہے۔دریائے قلزم کے کنارے پر جو دوم کی سرزمین ہے۔جہازوں کے بحر بنائے اور حیرام نے اس
بحر میں اپنے چا کہ ملاح جو سمندر کے حال سے آگاہ تھے سلیمان کے چاکروں کے ساتھ
کر کے بھیجوائے اور دے او غیر کر گئے۔(اور دیکھو اخبار الایام ۲ باب ۲-۱۶)
اختبار الا یام دوم ۲ باب ۱۹۔بادشاہ کے بہاز میرام کے نوکروں کے ساتھ پرمیس
کو جاتے اور وہاں سے اُن پر تین برس میں ایک بار سونا اور روپا اور ہاتھی دانت اور
بندر اور مور اُس کے لیے بھیجتے تھے۔چونکہ زمانہ سابق میں جہاز کا چلنا صرف ہوا کی موافقت اور سازگاری ہی پر موقوف
تھا اور حضرت سلیمان کے جہاز توفیق الہی ہوا کی ساز گاری سے حسب المرام چلتے اور کام
دیتے تھے۔بنا براں باری تعالیٰ اس جگہ امتنانا ریح پہنے ہوا کا ذکر کرتا ہے کہ ہم نے ہوا
اسکے کام میں لگا دی۔اور اسلئے کہ ہوا ہی محرک اور منشائے جہاز رانی کی متم اعظم تھی۔