سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 2
احسان عام نے مسیح سے الزام کو دور کیا۔اور سی کی تصدیق کر دی۔اور حضرت محمد کی نبوت اور
صداقت اور انکا معجزہ یہ ہو کہ ایک طرف توحید کی تعلیم کی اور شرک سے جو ایسے معبودوں کی طرف
بلاتا ہو۔جن کو بنی اسرائیل نہیں جانتے منع فرمایا۔إن الله لا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ، وَ مَنْ
يشْرِكْ بِاللهِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالاً بعيدا - سوق نساء - سیپاره - رکوع ۱۴ -
واعْبُدُوا الله ولا تشركوا بِهِ شَيْئًا سوره نساء - سیپاره رکوع -
اور دوسری طرف اپنے بچاؤ یہ عام مجالس میں قرآن کی یہ آیت سُنائی۔اور صاف بتایا۔میں مارا نہ جاؤں گا۔ياتها الرسول بلغ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِنْ تَرَتِكَ وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلُ فَمَا بَلَغَتَ
رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ۔سورۂ مائدہ - سیپارہ - رکوع ۱۳ -
ایک میرے دوست پادری صاحب نے مجھکو فرمایا۔کہ محمد صاحب بھی زہر سے مارے گئے۔آنکی گرامی خدمت میں عرض ہے۔حضور زہر کب دیئے گئے اور انکی وفات کب ہوئی۔پھر یہ کہ جس کو
زہر دیا جائے اُسے مقتول کہتے ہیں یا مسموم۔علاوہ بریں حدیثیں تو ہمارے نزدیک محبت نہیں
پھر اُن کے بھروسے کیوں قتل کا خیال پیدا ہوا۔دوم - مرقس 1 باب ۱۷ میں لکھا ہے۔جو ایمان لائیں گے، وہ میرے نام سے دیو
نکالیں گے۔اور نئی زبانیں بولیں گے۔سانپوں کو اُٹھائیں گے۔مہلک چیزیں پیٹیں گے او
ے
اللہ یہ نہیں بخشتا کہ اس کا شریک ٹھیرائے۔اور اس سے نیچے بخشتا ہے جس کو چاہیے۔اور جس نے
اللہ کا شریک ٹھیرایا۔وہ دُور پڑا بھول کر ا
Ꭸ
اور عبادت کرو اللہ کی۔اور سا بھی نہ کرو ساتھ اُس کے کچھ ۱۲
س لے رسول پہنچا جو تجھ کو اترا تیرے رب سے اور اگر یہ نہ کیا تو نے کچھ نہ پہنچایا اس کا پیغام۔اور
اللہ تجھ کو بچا لیگا لوگوں سے ۱۲
نقصان نہ ہوگا۔بیماروں کو ہاتھ رکھکر جنگا کرینگے۔مرقس ۱۶ باب ۱۷
اس آیت سے صاف واضح ہوتا ہے کہ ہر ایک عیسائی مؤمن معجزات دکھاتا ہے۔پس معجزہ نبوت کے لئے لازمی دلیل نہ ہوا۔جب جناب شیخ نے یہ کرشمے عامہ مؤمنین
کیلئے
نشان ٹھہرائے۔تو صرف معجزات خاصہ نبوت نہ ٹھہرے۔سچ ہے حقیقت میں معجزات
عمدہ تعلیمات ہی ہیں۔غور کرو
عیسائی صاحبان تم میں سے بھی کوئی صاحب ایمان ہو۔اگر ہو تو مرقس 14 باب ۱۷ پر
ذرا اسے پر رکھ لے۔اگر کہوان کرامات اور معجزات کی مسیح کے وقت ضرورت تھی۔آپ اُن کی
ضرورت نہیں۔تو پھر انصاف سے کہو محمد صاح کے وقت انکی ضرورت کیوں مانتے ہو۔تم کو
کسی امر نے مجبور کیا۔کہ تم اپنی بے ایمانی کو جو مرقس ۱۶ باب ۱۷ سے ثابت ہوتی ہی عدم ضرورت
سے چھپالو۔اور محمد صاحب کے واسطے معجزات کی ضرورت تجویز کرو۔مجھے اس وقت سر و کیم میور کے اس قول پر ہنسی آتی ہے اگر محر صاحب مجزات دکھایا
تولوگ ضرور انپر ایمان لاتے ، میور صاحب کو یاد نہیں رہا کہ فرعون نے کیسے کیسے تجزات دیکھے۔اور اُس کا دل سخت ہی رہا سیج کے وقت اُنکے دشمنوں نے کیسے کیسے معجزات دیکھے۔(اگر ثابت
ہوں، مگر ذرا بھی اُن پر دھیان رکھنے والے نہ ہوئے۔یا کیا فرعون اور شیخ کے مخالفوں نے
کوئی معجزہ نہیں دیکھا۔میور صاحب ک فرمانا اس زمانے میں نئے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے
آگے داد کے قابل ہے۔تقریر بالا کے لحاظ سے حسب تورات اور انجیل ثابت ہوگیا کہ صرف معجزات مثبت
نبوت نہیں ہو سکتے حضرت مرزا غلام احمد نے براہین میں لکھا ہے۔جس معجزے کو عقل شناخت کر کے اُس کے منجانب اللہ ہونے پر گواہی دے ، وہ
ان معجزات سے ہزار ہا درجے افضل ہو جو بطور قصہ مذ منقولات میں بیان کئے جاتے ہیں
اور اس کے دو باعث ہیں۔اقول منقولی مجزات صد ہا سال کے بعد ہمارے لئے مشہود او محسوس کا حکم نہیں رکھتے۔اور اخبار منقولہ ہونے کے باعث ان معجزات کو وہ درجہ حاصل نہیں ہو سکتا۔جو مرئیات تو
اور مشاہدات کو حاصل ہوتا ہے۔دوم جن لوگوں نے ایسے معجزات مشاہدہ کیئے جو تصرف عقلی سے بالاتر ہیں انکے لئے بھی وہ
مجودات تستی نام کا موجب نہیں ٹھہر سکتے۔بہت عجائبات شعبدہ باز بھی دکھاتے ہیں مختلف کو
کیونکر ثابت کر دکھاویں کہ موسوی عجائبات اور عیسوی کرشمبات دست بازیوں سے منزہ تھے۔بلکہ
یوشاہ باب ۲- ۵ میں ایک صحت بخش حوض کا ذکر لکھا ہی شیخ بھی وہاں اکثر جاتے تھے۔پس کیا تعجب سے میسیج نے ایسی قوم میں جو ہوا کے پانی کو تمام امراض کا شافی سمجھتی تھی۔اسی
حوض کے پانی سے کوئی کمال اوڑا یا ہو۔ایسے تماشوں کے دکھانے میں عرصہ بھی قلیل ہوتا ہے جس میں غور اور فکر کا موقع ملے۔انت ہے۔میں کہتا ہوں سیٹی جزات پر میں نے رسالہ ابطال اکو ہی سہی میں تحقیقی اور انجیلی
مذاق پر فصل کلام
کیا ہو۔اسکے دیکھنے سے واضح ہوسکتا ہے کہ منقولی مجرات کافی شہادت
ہو سکتے جب صرف معجزات اور اکیلے کرشمے صحیح نشان نبوت
کا نہ ٹھہرے اور یہ بات
عقل و نقل سے ثابت ہوگئی۔تو مجھے ضرور ٹھہرا کر قبل از بیان معجزات آپ کی پاکی تعلیم کو
نہایت جانچ کی نگاہ سے بقدر ضرورت دکھا دوں۔مگر ہر نصف تسلیم کریگا کہ اگرکسی شخص کی تعلیم کی عمدگی ثابت کرنا ہو تو پہلے اُس معلم کے
پہنتی
افعال اور کردار کو دیکھا جائے۔واعظ کے عادات اور اطوار اسکے حالات و کردار اگر تا پسند
ہونگے۔تو اُسکے پسندیدہ اقوال کا سارا دفتر گاؤ خورد ہو جا ویگا۔اوسکے نصائح کی عمارت اُسکے
سامنے ہی خاک میں مل جائیگی۔پھر ایسا واعظ خدا کی طرف سے کیونکر مقرر ہو سکتا ہے۔
q۔نمونے کو دکھانے سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں جس کے باعث دوسرے کے قلب پر پورا اثر پی کے
بانی اسلام کی اعلی صداقتوں میں قرآن اور آپکی پا تعلیم ہے۔اور اس صداقت کے لیئے
پہلا مصداق ، اس عمارت کا پہلا پتھر آپکی گرامی ذات ہے۔اگر آپ جبلت میں اس کی تعلیم
کے قابل نہ بنائے جاتے۔تو اسکی خوبی میں تامل ہوتا۔آپکی تعلیم کیسی پاک اور حکیمانہ ہو۔اوری
میں یقین ہوا کہ تعلیم خدا کا قول ہو۔اسلئے کہ ہمارے فطری قومی اور تمام ملکی صفات ایک زبان
ہو کر اسکی صداقت کے گواہ ہیں۔مجھے یہ مزہ نہیں بھول سکتا۔میں ایک فعہ قرآن پڑھ رہا تھا کیسی
تذکرے میں بات پر بات چلی تمام بھلائیوں اور برائیوں پر جب ہمارے فطر می قوٹی گواہی
دیتے ہیں۔تو انبیاء اور رسل کی ضرورت کیا تھی۔اُسوقت یہ آیت سامنے کھڑی پکار رہی تھی۔تم نہیں سمجھتے تمہارے نبی کے حق میں الہی کلام اور میرا متکلم کیا کہتا ہے۔فذَكِّرُ إِنَّمَا انْتَ مُذَكِّر - سوره غاشیه - سیپاره ۳ - رکوع ۱۳ -
رسول خدا محمد رسول اللہ صلعم صرف مذکر ہیں۔اگر انکا اتباع کرو گے تمہارے بھولے
بسرے اور کھوئے ہوئے متاع تم کو ملینگے۔اگر اس نبی کو علم الکتاب کا خطاب ملا ہے
يد
تو پھر جس کتاب کا معلم ہے وہ کتاب بھی ذکر ہی ہے۔دیکھو صنعت قرآن۔نا نحن لنا الذكر و إنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ، سُوره حجر سيارة - ركوع -
براہموں کے سامنے اثبات نبوت کے واسطے یہ لطیف اشارہ ہے۔لم کایہ کا کچھ کم حجز ہو کہ آپکی تاریخ خصوصا اتمام رسالت کے حالات کمال
بس تفصیل کیساتھ دنیا میں موجود ہیں۔اگر کوئی نیک نیتی سے چھان بین کرے۔اُس کے لئے
اصلی واقعات پر پہنچ جانے کے لئے بہت سامان موجود ہیں۔قرآن اور قیمی روایات اور
آپکے مساعی جمیلہ کی یاد گار اور آثار بھلا کسی نبی کو یہ بات نصیب ہے۔حضرت مسیح کی
اے سو تو سمجھا تیرا کام یہی ہے سمجھاتا ہوں
ہ ہم ہی نے اتارا قرآن کو اور ہم ہی اس کے نگہبان ہیں "
پیدایش
نہایت مختصر سه سالہ تاریخ جس کو اناجیل اربعہ یا عہد جدید کہتے ہیں موجود ہجر ہمیں
مسیح پر غور کرو۔کہیں ابن داؤد ہے۔کہیں ابنِ انسان کہیں ابن یوسف ہے۔کہیں ابن الله
اگر عام قانون قدرت سے یہ پیدائیش نرالی ہے۔تو کیسی تاریک حالت میں ہوں۔کیا آچھا
ہوتا۔اگر کسی مرد سے پیدا ہو جاتے مسیح کی موت کی بات سنیئے۔حاکم وقت قتل کا خواہا
نہیں۔خون سے ہاتھ دھوتا ہو۔مئی ۲۷ باب ۲۴ چھوڑنا چاہتا ہے۔حاکم کی جو ر میسیج کی
سپارشی ہے۔متی ۲۷ باب ۱۸ - ۱۹ - ایک دولتمند سیم کا حامی اور شاگرد حاکم کا قرب
مسیح کی لاش مانگنے والا۔اور اپنے ہی طور پر قبر میں رکھنے والا۔قبر پر مٹی کی مہر بے ایمان
یہود کو سبت کا دھندا پڑا ہے۔صوبے دار نسیح کا معتقد۔بھلا یقین نہیں ہو سکتا ہو۔کہ
اُس بے گناہ کو اللہ تعالیٰ نے ان بدکاروں کی شرارت سے محفوظ رکھا۔دید کے مہم (اگر ویدوں کو الہامی کہیں کون تھے، کیسے تھے، کہاں تھے۔انکا پال
چلن کیا تھا۔کب ہوئے۔کوئی کہتا ہے وید بر ہما کے پیار منہ سے نکلا تعلیم یافتہ گروہ کہتا
ہما
ہے
(گو اُنکا کہنا صرف ایک شخص کی تقلید پر ہے، دید جنیر نازل ہوا ابتدائی زمانے کے چند آدمی
پھر اُن کے حالات سے پوچھو۔تو چپ متشخص ہونے میں بھی کام ہو۔یہی حال زرتشت
اور گر و صاحب کا ہو۔ایک سفر نامہ آپکا خوش اعتقادوں کے پاس ہے جس میں قاضی نظام الدین با
رکن الدین کے سامنے لگے کا گر و صاحب کے پاؤں کی طرف پھر بیا تا لکھا ہو۔حالانکہ اس نام
کے قاضی کبھی لگے میں نہیں ہوئے۔منصف آدمی کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور عادات پر غور کرنے سے
اچھی طرح معلوم ہو سکتا ہو کہ آپکا دلی ارادہ کیا تھا یہ مقصود بالذات کیا امر تھا۔آپکے افعال
اور اقوال سے بقدر مشترک اتنا تو ثابت ہے کہ آپ دیوانے اور کم عقل نہ تھے۔بھلا اتنا بڑا
کام (عرب جیسے ملک سے بت پرستی کا استیصال کیا ایک کم عقل کا کام ہو۔خدا کے لئے
ذرا ایر میا ۲ باب کو پڑھ لو کیا کہتا ہے۔قیدار میں جاکر خوب سوچو اور دیکھو۔ایسی بات
ال
کہیں ہوئی۔میسی یہ بات ہے۔کیا کسی قوم نے اپنے الہوں کو جو حقیقت میں خدا نہیں بدل
ڈالا معلوم ہوتا ہے کہ یہ میا کے زمانے تک یہودی تعلیم کا اثر عرب پر نہیں پڑا اور کچھ
نہیں پڑا۔یادر کو انہبی کی ضرورت تھی یا نہ تھی۔جانتے ہو قیدار کون ہیں۔قیدار اسمعیل بن ابراہیم کا بیٹا ہو۔یہاں اسی کی قوم
کی نسبت فرماتا ہو۔بتاؤ عرب کی ایسی بت پرست قوم کو کس نے خدا پرست بنایا۔کیا کسی
مرگی زدہ مینوں نے سبحان اللہ کسطرح فطرت کا خالق فطرت کی طرف متوجہ کرتا ہے اور کہتا ہے۔قل انما أعظكُمْ بِوَاحِدَةٍ ، أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنى وَفَرَادَى ثُمَّ تَتَفَكَّرُو
مَا بِمَا حِبَكُمْ مِنْ جِنَّةِ سُوره سبا سیپاره ۲۲ رکوع ۱۲
جنگل اور بیابان سے بلکہ بدوں سامان اسباب اپنے دیکھتے دیکھتے یا شخص صلی اللہ علیہ وسلم
دنیا کو اپنا ہمخیال بناگیا۔ہزاروں ہزار مخلوق کو اپنے اوپر جان ومال سرفدا کر گیا۔نہ کسی نے تیں
روپے پر پکڑھایا۔نہ کسی نے اُسے ملعون کہ کر انکار کیا۔سوچو۔متی ۲۶ باب ۱۷ و ۴ نے
پادری صاحبان ! اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مرگی کے مبتلا اور دیوانے تھے اور
پھر اتنی دنیا پر ایسا قابو پا گئے۔تو سچ سمجھو بڑا معجزہ کر دکھایا۔معجزے کے کیا معنی دوسے کو عاجز کر دینے والا۔اتنی دنیا کے رسوم و عادات کو
بدل دینا۔اور عرب
کی متفرق جماعت کو ایک اسلام کے رشتے میں منسلک کر دینا۔اور
سب کو اُس
کا مصدق بنا دینا ایک بہت بڑا معجزہ ہے۔باذْكُرُوا نِعْمَةَ اللهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنتُمْ أَعْدَاء فَالفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَاصْبَحْتُم
بِنِعْمَتِهِ اِخْوَانًا سُوع ال عمران - سیپاره - رکوع -
لے تو یہ میں تو ایک ہی نصیحت کرتا ہوں تم کو کر اٹھ کھڑے ہو اللہ کے کام پر دو دو اور ایک ایک بھر
دھیان کرو۔اس تمہارے صاحب (رفیق) کو کچھ سودا نہیں ہے یا
کے اور یاد کرو احسن الہ کا اپنے اوپر یہ ھے تم آپسمیں دشمن پھر الفت دی تمہارے دل میں اب ہوگیا اسے فضل سے بھائی کا
۱۲
والف بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ انْفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيعًا ما الفت بَيْنَ قُلُوبِهِمْ
والكِنَّ اللهَ الَفَ بَيْنَهُمُ - سوره انفال - سیپاره ۱۰ - رکوع ۳ -
معجزے کے معنی کسی نے تخرق عادت کے لئے ہیں۔ناظر بن عیسائیو! کہیں عادت میں بینظیر
دیکھتے ہو جو آنحضرت صلعم نے قائم کر کھائی۔ذرا ہادیوں کی تاریخ قدیم وجدی ٹول لی۔اگرنہ پاؤ تو
سمجھو ایک ایسے شخص کے ہاتھ سے جسے تم لیوان مرگی زد کہتے ہو یہ کام انجازا و خرق عادت
نہیں تو اور کیا ہے تمام مخالف اور جنگجو قومیں باوجود قومی اتفاق اور حمائت رو ساد امراء کے
ایک طرف ہوں اور مختلف قوموں کے مختلف بلاد کے غریب و مساکین ایک طرف ہوں۔پھر اسی کی کامیابی ہو۔جسے تم کمال جنون سے مجنون کہتے ہو۔یہ مجزہ نہیں تو کیا ہے۔یکیں عنقریب معجزے اور خرق عادت کے لفظ پر بحث کرونگا جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
کا کمال عقل ثابت ہوگا۔تو پھر متصف کو غور کرنے کا موقع ملیگا۔و شخص بنی چالیس برس تک کامل سچائی راستی وفاداری۔ملک کی خیر خواہی پر
زندگی بسر کی۔وہ اپنی آخری عمر میں ایک سراسر جھوٹے سلسلے کی تحریک کریگا۔وہ آخر عمر میں
بے ایمانی کو اور صریح دعا کو اختیار کریگا۔حالانکہ اس کو اس مکاری میں بجز اسکے کچھ بھی ہاتھ
نہ آیا، کہ کروڑوں آدمیوں کو صرف خدا کی محبت اور اسکی اطاعت اور اسکی فرمانبرداری میں نہ فانی
خواہشوں میں اپنا ہم خیال بنا گیا۔سچے ہو۔اپنا مخیال بنا لینا بھی بڑی خوشی اور کامیابی ہے۔میں آپ کے مختصر سوانح عمری لکھتا ہوں۔آپ قریش کے خاندان جو تمام قبائل عرب میں مکرم او منظم ہو اور جسکی عظمہ کے سامنے
تمام وحشی قو میں عرب
کی ممکن نہ تھا کہ ملکے کی سرزمین میں کبھی کشت و خون کر سکیں۔بلکہ سگے کو
امن کی جگہ اور حرم کہتے تھے، بنو ہاشم کے گھرانے عبد المطلب کے بیٹے عبداللہ کے گھر میں آئین کے
ے اور ان
کے دل میں الفت ڈالی۔اگر تو خرچ کرتا ہو سارے ملک میں ہے تمام نہ الفت دے سکتا اُنکے دل میں
لیکن اللہ نے الفت وی اُنکے درمیان ۱۳
شکم سے پیدا ہوئے۔۱۳
مشرکین عرب میں آپکے والد کا نام یا اور ان کی والد کا نام آمنہ بھی کم معجزه
ہیں جو تو کو۔یہ نام سے لی اور آپکی تعلیم سےکیسے مناسب ہیں۔آپکے نجیب الطرفین
لطیف
ہونے میں کسی کو کلام نہیں۔آپکی پیدائیش کی پہلی برکت ہے کہ ایسینیا کے عیشی بادشاہ ہمیشہ حجاز پر چڑھائیاں
کرتے تھے اور ان کے دانت کھتے پر لگے رہتے تھے مینجی قوم منفی ملک ایسے پیدا ہوئے۔کہ
جس سال وجود باجود نے ظہور پا یا خارجی دشمنوں
کا نام ونشان بھی نہ رہا۔ہمارے بادشاہ ماجوج
جزائر کے رہنے والے۔حزقیل ۳۹ باب 4 آیت۔جن کا تسلط ہزار سال ہجرت کے بعد
موافق مکاشفات یوحنا ضرور تھا۔۲۰ باب ۷ وہ آیت۔جزائر برطانیہ سے یہاں پہنچے۔پر
انہی چھاؤنی اُن سے محفوظ رہی۔عزیز شہر کا گھیر نا کبھی دور ہی رہا۔کیا یہ امراور یہ نصرت الہی
بت پرستی کی حفاظت کے لئے تھی۔رسالت آپ کا پیدا ہونا ہر کے لئے کیسی خوش قسمتی ہوئی کوئی بادشاہ ان پر مسلط جونواں
نہ رہا۔آزاد ہو گئے تعجب ہے۔لڑکی سلطان جو برائے نامہ اُن کے بادشاہ ہیں۔بھی دم تمرین
ہونا فخر مجھے۔دیکھو آپ وجود باجود عر کے لئے کیسا نشان نبو ہے۔دنیا میں کوئی شخص قوم کا آزادی بخش اگر ایسا ہوا ہے۔تو اسکی نظیر پیش کرو۔اگر تمام
مخلوق میں ایسے وجود باجود کے پیش کرنے سے عاجز ہو۔تو ہمارے ہادی کا اصل یقینا معجزہ اور
خرق عادت سمجھو جس نے اپنے سامنے پوری کامیابی کو دیکھ لیا۔آپ کا تمام ملک آپکی تمام قوم
آزاد ہو کر آپکی فرمانبردار اور مکرم اور دنیا پر متاز بن گئی مسیح کی کامیابی جیسی ہوئی۔اس پر
انا جیل کی شہادت کو دیکھ لو۔وید کے علمہ (اگر ملہم ہیں، دشمنوں کی تباہی اور اپنے فتوحات
ہی مانگتے رہے۔اُن کی الہامی دُعاؤں کی برکت آریہ ورت پر الٹی ہی پڑی۔غور کرو۔ایسا
نا کامیابی کا الہام کو بھر سے ہوا۔دید اور سیح اور موسی
۱۴۷
موسی کا خیال مت کرو۔اول تو وہ آنحضرت صلعم کے مثیل ہیں۔دوم موسی نے اپنی قوم
کو بیابان ہی میں چھوڑا۔منزل مقصود تک نہ پہنچا۔بلکہ موسی آپ بھی ملک موجود میں نہ پہنچے۔محروم ہی رہے۔تورات استثنا ۳۲ باب ۵۲ آیت۔میرے اس مضمون کو قرآن سے تصدیق کرنا ہوتو پڑھو ابتد کے نعمت پرقرآن فرماتا ہے۔الم تَرَكَيفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ اَلَمْ يَجْعَلُ كَيْدَ هُمْ فِى
تضليل - سوره فیل - سیپاره ۳۰ رکوع ۳۰
اور آخری نعمت پوری کا میابی پر جو سچائی کا معیار ہے۔فرمایا۔اليومَ يَسَ الَّذِينَ كَفَرُ وا مِنْ دِينِكُمْ فَلَا تَخَشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ - اليوم
أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي - سوره مائده سیپاره ۶ رکوع ۵
اسے قوم کے حامیو قوموں کے مصلحین کے قدر کرنیوالو۔اسے قوم کو عروج کیطرف بلانے
والوں کے قدر دانو۔اس منجی قوم - عامی قوم۔فخر ملک
کے خرق عادت پر قربان ہو جاؤ۔آؤ۔اُسی کا اتباع کریں۔اُسی کا طرہ اختیار کریں۔صلی اللہ علیہ وسلم -
آپنے قیمی میں پرورش پائی۔ابتداء عبد المطلب کے پاس جو آپ کے دادا تھے۔پھر اپنے چھا
ابوطالہ کے گھر۔تمام مورخ اس بات پر متفق ہیں کہ حضور کے اعلیٰ درجہ کے چال چلن سر چھا اور بھی ہے
میں پرلے درجہ کی محبت ہوگئی تھی۔اور آپ تمام شہر میں ہر دلعزیز بن گئے تھے۔ابو طالب سیر یا سفر میں آپکو علیحدہ نہ کرسکے۔بلکہ ساتھ ہی لے گئے۔حالانکہ آپ کا
سن اُس وقت نو برس کا تھا۔(دیکھیں ابو الفداء
یہ بات
فراموشی کے قابل نہیں کیونکہ عیسائی کہتے ہیں آپ نے یہود سے
لے تونے نہ دیکھا کیسا کیا تیرے اپنے ہاتھی والوں سے۔کیا نہ کردیا اُن کا داؤ غلط ۱۲
کہ آج نا امید ہوئے کافر تمہارے دین سے سو اُن سے مت ڈرو اور مجھ سے ڈرو۔آج میں پورا دے چکا تم کو
دین تمہارا اور پورا کیا تم پر میں نے احسان ۱۳
۱۵
یا ہے۔پائی کیا نو برس میں ایسی تعلیم اور ہو میں یا عیسائیوں میں ابتک الہی علم ہیں ؟
ایسا ہے کہ اب تک یہود نے مسیح کو بھی نہ جاتا۔اور عیسائیوں نے کبھی اللہ کو اللہ تم یقین کیا۔کبھی مریم کی تصویر پر گوٹے کناری کے کپڑے چڑھائے یہی معلم ہیں۔اس سفر میں بحیرہ نام راہی نے اپنی فراست سے ابو طالب کو کہا۔یہ لڑ کا ایک نہایت ہی
درجے کا عظیم الشان ہونے والا ہے اور پرلے درجے کا روشن دماغ ہے بیسن اخلاق اور فیاضی
میں بینظیر ہونے کے علاوہ یہ بے ریب قوم کو نجات دینے والا ہوگا۔اسکی سخت حفاظت کیجیو۔ہوازن کی خطر ناک لڑائی میں جو نو برس تک رہی۔آپنے اپنے آپکو چودہ پندرہ برس کی عمر
میں بڑا ہی لائق اور قوم کا محافظ شابہت کیا۔آپ
کی لیاقت اور راستی اور سچی شرافت اور
سادہ چال میلین کے باعث آپ کو قوم کی طرف سے امین کا خطا سے ملا۔پیش برس کی عمرمیں خدیجہ نام ایک قریشیہ دولتمند بی بی کی جانب سے آپ تجار کے
طور پر بلاد شام کو تشریف لے گئے۔یہ سفر بھی چند روز اور تجارت میں گذرا۔یاد رہے گل دو ہی سفر حضور نے کیئے ہیں۔سفر میں ایسی وفاداری اور لیاقت اور دیانت اور امانت کو عمل میں لائے کہ ان بی بی نے
اسکے شکریے میں آخر آپکے ساتھ بڑی دھوم دھام سے شادی کی۔تمام نامی اور گرامی روسائے حجاز طرفین سے اس شادی میں جمع ہوئے۔اور بڑے
لطیف اور پر زور فصاحت و بلاغت کے خطبے پڑھے گئے۔یہ خطب ابن ہشام اور زرقانی
اور ابن اثیر نے بیان کیئے ہیں۔پھر آپنے پراکنش برس سے زیادہ عمر تک اسی ایک بی بی خدیجہ کے ساتھ زندگی بسر کی۔جس کے ساتھ آپکا پچیس برس کی عمر میں نکاح ہوا۔اور وہ بی بی نکاح کے وقت چالیس برس کی
ابن ہشام - ابن الاثیر جلد ۲ - طبری ۵۲ ابن ہشام ۵۳ ابن ہشام - طبری جلد ۲ -
114
116
۲۲۵
۱۱۴
14
سلمہ کی تھیں۔اور اس خوبی سے اس تعلق کو پورا کیا کہ وہ بلا تامل حضور کی دعوت اسلام پر
پہلے ہی روز ایمان لائیں۔میں خدیجہ کی شہادت سے چشم پوشی نہیں کر سکتا۔جو انہوں نے آپ کے ابتدائی
دعوی نبوت میں دی ہے۔حضور علیہ السلام نے جب نداے الہی سنی اور دیکھا کہ تمام دنیا اس وحفظ کی مخالفت کریگی۔جب آپنے فر مایا۔خدیجہ مجھے اپنی جان پر خوف بن گیا۔تو وہ کہتی ہیں۔انشر نو الله لا يُخْرِيكَ اللهُ أَبَدًا إِنَّكَ لَتَصِلُ الرَّحْمَ وَتَصْدُ فَالْحَدِيثَ وتحمل
الكل وتكسب المعدومَ وَتَقْرِ الضَّيفَ وَتُعِينُ عَلَى نَوَائِبِ الْحَقِّ۔بخارى تفسير سورة اقرأ
خور گر و بچپن سالہ بی بی آپکی ہم قوم جو پندرہ سال سے آپکے بیاہ میں ہو کیا گواہی دیتی ہے۔خدیجہ کی گواہی ایسے وقت میں جبکہ آپ غمگین اور مضطرب تھے۔فور کے قابل ہے۔اگر آپ میں
یہ صفات نہ ہوتے۔تو حدیبیہ کا بیان اسوقت ہرگہ تسلی کا موجب نہ ہوتا۔حضور کی قوم میں کوئی دینی کتاب کوئی قانون نہ تھا۔کوئی سلطنت نہ تھی حضور نے نبوت
پہلے ایک عجیب تحریک کی جسکو دیکھ کر اور شنکر انسانیت والے انسان عش عش کر جاویں۔بنو ہاشم اور
بنو مطلب بنو اسد بنو زہرہ تیم بن مرہ کے درمیان ایک معاہدے کی تحریک فرمائی۔اور معاہدہ یہ تھا۔کمزور اور مظلوم ظلم نہ ہو اور انکی حفاظت کی مجاوے۔ابن اثیر جلد ۲ صفحہ ۲۹ -
کعبے کی مرمت میں کونے کے پتھر حجر اسود کے رکھنے پر تمام قبائل تجاز میں اس بات پر نفاق
شروع ہوا کہ اس کونے کے پتھر کوکون شخص اُٹھا کر رکھے۔قریب تھا تمام قوم کٹ کر ہلاک ہو۔اس
حقیقی کونے کے پتھر نے جسکی پیشینگوئی کیلئے تصویری زبان میں دانیال ۲ باب ۳۴ منتی ۲۱ باب ۲۲
یسعیاہ ۲۸ باب ۱۶ میں مذکور ہے۔وہ پتھر قدیم سے عرب کے مقام مکہ معظمہ کے کونے میں
ان خوش بوی خدا کی قسم کبھی بھی اشد ولی نہ کریگا۔تو بیشک صلہ رحمی کرتا اور سچ بولتا ہے۔اور دکھ والے کا دکھ
برداشت کرتا اور مفلس کو دیتا اور مہمان نوازی کرتا اور پھلے کاموں میں وقتا فوقتا مدد دیتا ہو یا
تخبز اسود
۱۷
دھر تھا، اس کا ایسا فیصلہ کیا کہ قوم پر ثابت کر دیا۔میرے ہاتھ کے چھونے سے تم کو آرام در نجات
ہے۔مجمل قصہ یوں ہے۔جب قوموں میں اس
پتھر کے رکھنے میں اختلاف ہوا کہ اس پتھر کو کون کہے۔تو ان لوگوں نے یوں ٹھانی۔جو پہلے دروازے سے اندر آوے۔وہی اس کا رکھنے والا ظہر ہے۔رق
اتنے میں حضور آنکھئے۔آپ نے اپنی چادر بچھا دی۔اور پھر اس میں رکھ کر حکم دیا کہ تمام قومیں اتنا
اس چادر کو اُٹھا لیں۔اس سچے سبت اور سچے کونے کے پتھر نے اس آفت قتل و قتال سے
قوم کو آرام بخشا۔یہ واقعہ آپ
کی پینتیس سال
کی عمر میں ہوا۔ایک نہایت عجیب واقعہ سنائے بغیر ابتدائے ایام نبوت کے حال سے میں خاموش
نہیں رہ سکتا۔عثمان بن ہو یرہ ایک عرب عیسائی ہو گیا۔اس دشمن قوم نے قسطنطنیہ کے دربار میں قصیر
روم سے جاکر وعدہ کیا کہ حجاز کا ملک میں آپکے قبضے میں کرائے دیتا ہوں۔پھر اس شیطان نے
یہاں مکہ معظمہ میں اپنا منشا پورا کرنے کے لئے کارروائی شروع کی۔مگر اس دشمن ملک کا ند ا ز صرف
حضور کی عاقبت اندیشی سے کھل گیا۔اور اس شیطان دشمن قوم کو اس خسران کے سوا کچھ ہاتھ نہ
آیا۔کہ خائب و خاسر ہلاک ہوا۔کائن دی پر سول جلد را صفحه ۳۳۵ میور جلد ۲ صفحه ۴۴ -
سوالات هر قل قیصر روم جوابات ابو سفيان
محمد قوم کا کیسا ہے۔(انبیا اشراف جبکہ ابوسفیان آپ کا سخت منکر تھا۔۔ا۔ا۔قوم کا بڑا شریف اور نجیب الطرفین ہے۔-- تمہاری قوم قریش میں کسی نے ان کو آگے۔ایسا دھوتی ہماری قوم میں کسی نے کبھی
ہوتے ہیں۔بھی امری نبوت کا موتی کیا ہو۔دو کوئی عادت
نہ ہوں نہیں کیا۔۔اسکے بزرگوںمیں کوئی ایسا بادشاہ گذرا ہو سکتی۔ایسا کوئی بادشاہ اُس کے آبا و
بادشاہت جاتی رہی ہو۔بادشاہت
کا خیال ہوں اعداد میں نہیں گذرا۔ملکی اور قومی کام