سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 3
A
ہم۔امیر لوگ علی العموم اس کے فرماں بردار ہم غالبا غریب اور مسالکین لوگ اس کے تابع
ہوتے ہیں۔(اکثر اتباع انبیا غربا ہوئے)
ہوتے ہیں یا غریب
دن بدن سلمان بڑھتے جاتے ہیں ایک ہوتے جاتے ہیں۔۵۔دن بدن بڑھتے ہیں۔کوئی آدمی محمد کے دین میں داخل ہو کر ان 4۔کوئی مرد نہیں ہوتا۔محمد کے دین کو برا
مان
کر اُسے کوئی نہیں چھوڑتا۔دنوں گزند ہوتا ہے یا نہیں۔ہے۔اس دعوے سے پہلے یہ شخص جھوٹ کا ہے۔اس کو ہم لوگ ہمیشہ سچا اور راست گو یقین
ہم لوگ
عادی تھا یا نہیں۔کرتے تھے۔ار کیا لڑائی میں عریش کنی کرتا ہے یا نہیں۔ہر آجا کے وہ نیکی نہیں کی کے لکھنے کیا کرتا ہے
4- 1- تمہارے اور اسکے درمیان لڑائی ہوتی ہے یا 100 کبھی دو سالح پاتا ہے۔اور کبھی ہم
نہیں۔اگر ہوتی ہے تو کون فتحیاب ہوتا ہے۔غالب آتے ہیں۔۔تم کو کیا حکم کرتا ہے۔-1-4- ۹-۱۰
الا اللہ کی بندگی کرو۔ذرہ بھی شرک نہ کرو۔ان جا با یکے بعد ہر قل نے کہا۔مجھے یقین مشرکوںکی تقلید مت کر وا و حکم کرتا ہو نماز پڑھنے
ہو گیا۔وہ پہچانی ہو۔یہی باتیں انبیا کے نشان ہیں۔سچ بولنے اور گتا ہوں ہر بچنے اور صلہ رحمی کا۔جب کے کے رؤسانے تجمع ہو گی آپکے مرتی چھا ابو طالب سے
کہا کہ وہ آنحضرت صلعم کو نئے
دین کے وعظ سے روکے یا اُس کی حفاظت سے دست کش ہو۔بال نے بھی قومی غیظ و نصب پسند نہ کی اور یہ کہ انار مسلم توی یکی عطا سے رک جاوں۔تو حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جواب دیا کہ اسے سچا ؟ اگر یہ نور افتاب کو میرے داہنے اور ماہتاب کو
بائیں لائیں۔اور مجھے اس کام کے ترک کرنے کو کہیں تو یقینا یقینا میں باز نہ رہونگا۔جب تک دینا
انہی ظاہر نہ ہو۔یا میں ہلاک نہ ہو جاؤں۔یک بار اہل کرنے جمع ہوکر کہا اگر تھے دوا کی خواہش ہے تو مال جمع کردیتے ہیں اگر
19
ریاست
کا خیال ہے۔توہم تجھے رنگیں بنانے کو طیار ہیں۔وغیرہ وغیرہ۔تو آپنے سورہ ہم کو
جس میں لکھا تھا۔قل انما اناس مثلكم يوحى الي انما الهكم إله واحدٌ فَاسْتَقِيمُوا
اللهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ وَوَيْلٌ لِّلْمُشْرِكِينَ -
اور یہ بھی سر مایا۔ما أطلب أموالكم ولا الشَّرنَ فِيكُم وَلا الْمُلْكَ عَلَيْكُم -
اور قرآن میں بار بار
فرمایا۔ا سالتكم من آخر فَهُوَ لَكُمْ إِنْ أَجْرِى إِلا عَلَى اللهِ سُوره سبا سیپاره
بن صعصعہ کے قبیلے سے ایک شخص نے لگتے ہیں جب آپ کو سخت تکالیف لاحق تھے۔کہا اگر تیم تیرے معین و مدد گار ہوں۔تو اپنے پیچھے ہم کو جانشین بنائیگا۔میں تو آپ نے فرمایا۔الأَمْرُ إلَى اللهِ حَيْثُ شَاءَ - ابن هشام جلد اول - صفحه -
را سپروہ آدھی بگڑ ا۔مگر آپ نے کچھ پرواہ نہ کی۔مسیلمہ پیامہ کا رہنے وال سیسکو اکثر اسلامی کتابوں میں سیلمہ کذاب کہتے ہیں۔اور کذاب
اسلئے کہ وہ بھی مدعی نبوت ہوا۔مگر وہ ابو بکر کے زمانے میں قتل کیا گیا۔اور تورات اور نبیوں کی کتابوں میں لکھا تھا کہ جھوٹا ہی قتل کیا جائیگا۔یہ شخص بہت سے
کے ترکہ میں بھی آدمی ہوں جسے تم محکم آنا ہو بیکو کہ تم پر بندگی یک حاکم کی ہر سوتی ہے رہو اس کی طرف ، اور
اُس سے گناہ بخشوار۔اور خرابی سے شرک والوں کی ۱۲
ے میں تمہارے مالی نہیں مانگتا۔تم پر بزرگی نہیں چاہتا۔تم پر بادشاہ ہو نا مجھے مطلوب نہیں ہوا
سے۔جو میں نے تم سے مانگا کچھ نینگ سو تمہیں کو پہنچے۔میرا ایک ہے اسی اللہ پر "
ہے۔یہ بات خدا کی طرف سے ہے جہاں چاہیے۔
۲۰
ینے میں لیکر آیا۔لاکھ سے زیادہ لوگ اسکے مطبع تھے، اور کہا اگر آ نحضرت صلعم مجھے پنا جانشین
اتا ہے تو میں اس کا حامی ہو جاتا ہوں۔پر آپکو کسی کی اعانت سے کیا کام تھا۔یہی آپ نے
جواب دیا۔اور آپکے ہاتھ میں اُس وقت کھجور کی شائع تھی۔لوا النتين هذِهِ قِطْعَةُ جَرِينِ الْقِطْعَةَ مَا أَعْطَيْتَكَهَا وَلَنْ تَعْدُ وَ أَمْرَ اللهِ فِيكَ
وَلَئِن أَدْبَرَت لَيَعْقِرَنَّكَ اللهُ - بخاری نصف اول جلد ۲ صفه ۳۲۸ -
معرض آپ کی تمام اس کارروائی سے ثابت ہوتا ہوں کہ آپکو اپنی راستی پر خدا کی ادا پر پورا بھرو
تھا۔اور کچھ بھی دنیوی لگاؤ نہ تھا۔انس آپ کا خادم کہتا ہو۔میں نے دس برس آپ کی آخر ایام وفات تک خدمت کی۔مجھے بھی
اپنے کاموں میں نہ فرمایا کہ تونے یہ کام کیوں کیا۔یا یوں نہ کیا۔اگر بی بی صاحبان میں سے کوئی بی بی
مجھ اسے پر بوجھ سے خفا ہوتیں تو آپ
بھر کسی ایسے کام پر ہو مجھ سے بگڑ جاتا۔خفا ہوتیں۔تو آپ فرماتے۔فعل ما قدر -
اور اپنی تعظیم اور تکریم کی نسبت فرماتے ہیں۔تَقُومُوا كَمَا يَقُومُ الأَعاجِمُ۔ایک وفعہ کا ذکر ہو۔آپ بیمار تھے۔کھڑے ہو کر نماز نہ پڑھ سکے۔بیٹھ گئے صحابہ جو پیچھے نماز کو
جو
کھڑے تھے۔انہیں اشارہ کیا۔تم سب بیٹھ جاؤ۔ایسا نہ ہو یہ بات میری خاص تعظیم خیال کی جائے۔شرک کی گرفتار تو میں نئی نئی توحید میں داخل ہوئیں۔ایک نے آکر کہا۔شاہان فارس اور رومی
اُن کی رعایا سجدہ کرتی ہوں۔کیا ہم آپ کو سجدہ نہ کریں۔آپنے فرمایا۔سجدہ صرف اللہ تعالی کو کرو
اے اگر تو مجھ سے یہ کھجور کی شاخ مانگے تو میں تجھے نہ دونگا تو نہ بڑھ نکالیگا خدا کے حکم سے جو تیرے حق میں ہو چکا
اور اگر تو نہ جائے اور منہ پھیر لے۔تو ضرور خدا تیری کچیں کاٹے گا یا
ے رہی ہوا۔جو مقدر میں تھا۔۱۲
سے ایسے مت کھڑے رہو۔جیسے اور قوموں میں رواج ہے کیا
یہاں پیر زاد سے اور فقیر مد نظر نہیں
M
کسی دوسر کو سجدہ نہ کرو۔یہی قومیں مین کے رگ و ریشے میں شرک رچا ہوا تھا۔اور جو مافوق الفطرت طاقتیں مقربان
بارگاہ حق کی ذات میں یقین کرتی تھیں۔اُن کو بار بار سنایا۔قل لا أقولُ لكُم عِنْدِي خَزائن الله وَلا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلا أَقُولُ لَكُم
اِنّى مَلَكُ - سورة الانعام - سیپاره ، رکوع 11 -
قُل لَّوْانَ عِنْدِي مَا تَسْتَعْجِلُونَ بِهِ لَقَضِى الأمر بيني وبينكم والله
اَعْلَمُ بِالظلمين - سوره انعام - سیپاره ، رکوع ۱۳ -
وعنده مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلا هُوَ سُوره انعام - سیپاره --
ایک شخص نے اتنا ہی کہا۔مَا شَاءَ اللهُ وَشت تو آپ گھبرائے۔اور فرمایا۔اَجَعَلْتَنِي
پله پیدا کیا تو نے مجھے خدا کا شریک ٹھہرایا۔شرک کے گرفتار توحید میں آتے ہیں۔خدائی بپتسما
پاتے ہیں۔مِبعَةُ اللهِ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ الله صبح میں رنگین ہوتے ہیں۔ایسا نہ ہوا
رنگ اللہ کا اور کون اچھا ہے اللہ کے رنگ میں
اپنے ہادی کو نافع وضاد سمجھ بیٹھیں اُن کو حکم ہوتا ہے۔ان المَسَاجِدَ لِلهِ فَلا تَدْعُوا مَعَ اللهِ أَحَدًا - وَإِنَّهُ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللهِ
يَدْعُوهُ كَادُوا يَكُونُونَ عَلَيْهِ لِبَدًا قُلْ إِنَّمَا ادْعُو رَبِّ وَلَا أَشْرِكُ بِهِ أَحَدًا - -
ے تو کہ میں نہیں کہا تم سے کہ مجھے اس میں خزانے اللہ کے نہ میں جانوں غیب کی بات امد نہیں کہوں تم سے کہیں فرشتہ ہوئے۔این تو کہ اگر میرے پاس ہو جسکی شتابی کرتے ہو۔تو فیصل ہو چکے کام میرے تمہارے بیچ اور اللہ کو خوب معلوم ہیں بے انصاف
سے اور اسی کے پاس کنجیاں ہیں غیب کی نہیں جانتا اُن کو کوئی اس کے سوا ۱۲
ے اور یہ کہ سجدے کے ہاتھ پاؤں حق اللہ کا ہو۔سو مت پکار اللہ کے ساتھ کسی کو اور یہ کہ جب کھڑا ہوا انہ کا بندہ
س کو پکارتا لوگ کرنے گئے ہیں پر پڑھا تو کہ میں تو ہی پکارتا ہوں اپنے رب کو اور شریک نہیں کرتا اس کا کس کی
تو کہ میرے ہاتھ میں نہیں تمہارا بیرا۔اور نہ راہ پر لانا۔تو کہ مجھ کونہ بچا ویگا الہ کے ہاتھ سے کوئی اور نہ پاؤنگا اسکے سوال
کہیں سرک رہنے کو جگہ ۱۲
شے اور حدیث میں آیا ہو جعلت لي الأرض مسجدا۔میرے لئے زمین مسجد بنائی گئی۔پیش مساجد کے معنی زمینیں ہیں یا منہ بلکہ
قُلْ إنّا لا أَمْلِكُ لَكُمْ ضَر او لا رَشَدًا قُلْ إِلَى لَن تُجِيرَنِي مِنَ اللهِ أَحَدٌ ، وَلَنْ
اجِدَ مِنْ دُونِهِ مُلْتَحَدًا - سوره جن - سیپارہ ۱۹ - رکوع ۱۱ -
جس نے آکر نَستَشفَع بِاللهِ إِلَيْكَ کہا اسیر غضب طاری ہوا۔سیارشی لاتے ہیں سند کو تیری طرف
موجودہ زمانہ ہوں گذرا۔حالت مرض موت میں آگے کی طیاری ہوتی ہو۔اس میں دیکھو
توحید ہی کی طرف کیا تو جبہ ہے۔لمن الله اليهود والنصري الخَذُوا تُبُورَ انْبِيَالِيهِمْ مَسَاجِدَ وَلا نظروني
تحد
كما أطرتِ النَّصْرَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ۔-
صحابہ نے توحید کا ایسا خیال رکھا کہ آپ کی قبر کو بالکل ہند کر دیا۔تاکہ نظر بھی نہ آوے
اور سجدہ گاہ نہ بنے۔قذاقی منافع کا کال شنو
اپنے اور اپنی تمام قوم بنو ہاشم پر صدقات کو حرام کر دیا۔مرنے کے ایام میں آنا پاس نہیں۔کہ آخر عمر میں بقدر ایام مرض آرام سے کھاتے پیتے۔اُن دنوں کے لحاظ سے ضروری اور
نہایت ضروری سامان حرب زرہ ہوتی ہے۔وہ بھی چند آثار جو کے دانے کے عوض میں
ایک یہودی کے پاس رہیں تھی۔ایک صاع غلہ (آٹھ سیر کے قریب گھر میں رات کو نہ رہتا
حالانکہ آپکی تو بیبیاں تھیں۔کھلی اور سادہ چٹائی پر بستر تھا۔کھجور اور پانی پولیس اوقات تھی۔یا ہمہ کثرت عیال اور کھنے کے۔باوجود اتنی فتوحات کے باوجود اسقدر شاگرد پیشہ کے۔بیویوں
کے واسطے قرآن کریم میں حکم ہوتا ہے۔ياتها النبي قل لأزواجِكَ إِن كُنتُنَ تُرِدْنَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَا وَزِينَه ها فَتَعا
اے یہود اور نصاری پر خدا کی لعنت ہو۔انہوں نے اپنے نبیوں کی قبروں
کو مسجدیں بنا یا۔میری بڑائی ایسی نہ کیجیوں
جیسے نصاری نے مسیح ابن مریم کی کی ہے۔ے سے نہیں کہ سے اپنی بیویوں کو اگر تم چاہتی۔دنیا کا جینا اور یہاں کی رونق تو آؤ کچھ فائدہ دُوں تم کو اور
رخصت کر دوں بھلی طرح سے ۱۲
۲۳
امَتعُكُنَ وَأُسَتِ حُكنَ سَرَا حَا جَلا سُوره احزاب سیپاره
ار تعظیم کا خیال ہو۔تو نظر کرو۔عباس آپکے پہلا صاحب فرماتے ہیں۔مَا كَانَ أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مَنْ رَسُولِ اللهِ وَكَانُوا إِذَا سَرَأَوْهُ لَمْ يُقِيمُوا
یورپین کی شہادت محمد صاحب کی نسبت
واشنگٹن ارونگ اپنی انگریزی کتاب موسوم لا لف آن محمد کے صفحہ ۱۹۴ میںلکھتے
ہیں کہ اُنکے او اہل زمانے سے وسط حیات تک کے حالات سے تو ہمیں کچھ نہیں معلوم ہوتا کہ ان کو
ایسے ناراست اور مجیب افترا سے جس کا انپر الزام لگایا گیا ہو۔کس مقصد کا حاصل کرنا مراد تھا۔کیا حصول بال مقصود تھا۔خدیجہ کے ازدواج سے تو فی الحال وہ صاحب ثروت ہو چکے تھے۔اور اپنی وحی ادعائی کے اظہار سے تو سالہا سال پیشتر انہوں نے صاف کہ دیا تھا کہ مجھے اپنے سر تے
کے اضافے کی خواہش نہیں۔تو کیا حصول جاہ مراد تھی۔حالانکہ وہ پہلے ہی اپنے وطن میں عقل اور
امانت میں رفیع المرتب اور قریش کے عالیشان قبیلے اور اسکے معزز اور ممتاز شعبے میں سے تھے۔تو
کیا حصول منصب مطلوب تھا۔گرگئی پشتوں سے تو تولیت کعبہ اور امارت حرم خاص اُنھیں کے
قبیلے میں تھی اور انکو اپنی وقعت اور حالات سے اور بھی عالی مرتبہ ہونیکا یقین تھالیکن جبیں دین
میں انہوں نے نشو و نماکی تھی۔اسی کے استیصال کرنے میں تو انہوں نے ان سب بن نافع کی بینکنی
کردی۔حالانکہ اسی مذہب پر تو اُنکے قبیلے کی جاہ و عزت کا دار و مدار تھا۔اسکی بیخ کنی کرنے
سے ضرور ہوا کہ انکے اقرب کی عداوت اور اہل شہر کے غیظ و غضب اور تمامی اہل ممالک عابدین کعبہ کی
دشمنی و عناد پیدا ہو گیا۔انکی تمشیت خدمات نبوت میں کوئی شے ایسی روشن اور صریح نہ تھی جو
اُنکے ان مصائب کی اجر جزیل ہوتی اور جسکی ملمع کے دھوکے میں پڑتے۔بلکہ بر خلاف اس کی
اسکی ابتدا تو اشتباہ و اختظا میں ہوئی۔برسوں تک تو اُس میں کوئی معتد بہ کامیابی نہ ہوئی۔جیسے
ے کوئی بھی صحابہ کرام کو محمد رسول اللہ سے بڑھ کر پیارا نہ تھا اور صحابہ کا رویہ تھاکہ جب کو دیکھتے تو کھڑے نہ ہوتے ہو
۲۴
جیسے انہوں نے اپنی تعلیمات کا اظہار اور وحیوں کو آشکار کیا۔ویسے ہی اور اسی قدر لوگوں نے
اُن سے ہنسی اور ٹھٹھا اور بُرا کہنا شروع
کیا۔اور آخر کو بوری بری طرح سے اذیتیں دیں جب سے
اُن کی اور اُن کے رفقا کی ریاستیں برباد ہو گئیں۔اور چند نکے اقربا اور اصحاب غیر ملک میں
پناہ لینے پر مجبور ہوئے اور انہیں خود بھی اپنے شہرمیں چھپے رہنا پڑا۔اور بالآخر گھر ڈھونڈ نے
کیلئے ہجرت کرنی پڑی۔پس کس غرض سے وہ برسوں تک اسی تزویر کی صورت میں اصرار
کرتے جس سے اسی طرح سے ان کی سب دنیوی دولتیں اُنکی زندگی کے ایسے وقت میں کہ انکو
پھر مجددا حاصل کرنے کا بھی زمانہ نہیں رہا تھا۔خاک میں مل جائیں۔انتھی کلامہ۔راڈویل دیباچہ ترجمہ قرآن شریف کے صفحہ ۲۳ مطبوعہ انٹر میں لکھتے ہیں۔بلکہ
دلیلوں سے ثابت ہو کہ محمد کے سب کام اس نیک نیتی کی تحریک سے ہوتے تھے۔کہ اپنے
ملک کے لوگوں کو جہالت اور ذلت کی ثبت پرستی سے چھوڑ دیں۔اور یہ کہ نہایت مرتبے کی
خواہش ان کی یہ تھی کہ سب سے بڑے امر حق یعنی توحید الہی کا جو ان کی روح پر بدرجہ فایت
مستولی ہورہی تھی۔اشتہار کریں۔ڈاکٹر اے اسپر نگر۔اپنی کتاب سیرت محمدی کے صفحہ اور میں لکھتے ہیں۔محمد تیز فہم اور
نہایت مرتبے کے عالی نظر تھے۔صاحب رآئے اور عالی مذاق تھے۔گو وہ شاعر کے نام کو
نا پسند کرتے تھے۔مگر بہت کر کے تو شاعر تھے۔اور قرآن کی عبارت باہم متشابہ اور
مضامین عالی اس کے عمدہ فضائل ہیں۔انکے خیال میں ہمیشہ خدا کا تصور رہتا تھا۔اُن کو
نکلتے ہوئے آفتاب برستے ہوئے پانی اور اگتی ہوئی روئیدگی میں خدا ہی کا یہ قدرت
نظر آتا تھا۔اور بجلی کی کڑک اور آوانہ آپ اور پرندوں کے نغمے حمد الہی میں خدا ہی کی آواز
سنائی دیتے تھے۔اور سنسان جنگلوں اور پرانے شہروں کے خرابات میں خدا ہی کے قہر
کے آثار دکھائی دیتے تھے۔گاڈ فری ہینگس اپالوجی مطبوعہ علماء میں لکھتا ہے۔محمد کے رویے جانچنے میں
۲۵
تم کہتے ہو۔آپ شریر اور مکار تھے۔ہم کہتے ہیں۔آپ زمانے کے سقراط تھے۔جب ہم آپ کو
برائیوں سے متصف سنتے ہیں۔تو آپ کے رویے کی طرف نظر کرتے ہیں۔جو فریقین کے قول
سے
ابتدائے عمر اور ایام شباب میں رہا ہے۔ہم پوچھتے ہیں۔اس عجیب روئیے سے آپنے کیا
مقصد سونچا۔اس کا جواب یہ دیتے ہیں کہ آپ کا مقصد دو حظ نفسانی تھے۔اول عورتوں سے
عشرت کرنا۔دو کم استیعاب بلند و سنگی جس سے یہ غرض ہو کہ ایک شہر کے تاجر بنکر اپنے آپکو
بادشاہ دنیا بنا دیں۔اس کی طیاری کے لئے آپنے چودہ برس خلق سے کنارہ کیا۔اور اپنے طور
بے عیب
رکھا۔اب ہم دریافت کرتے ہیں کہ دنیا کی تاریخ میں کوئی بات اسکے مثل اور بھی پائی
جاتی ہے۔اگر عورتوں سے عشرت مقصود تھی۔تو یہ عجیب و غریب معاملہ ہو کہ آپنے ۲۵ برس
کی عمر میں جو وقت کہ خاص جوش جوانی کا خیال کیا جاتا ہے۔صرف خدیجہہ ہی سے نکاح کیا۔جو آپ سے پندرہ برس بڑی تھیں۔اور گو بموجب قواعد اپنے ملک کے آپ بہو سے نکاح کر سکتے
تھے۔مگر آپ اس قاعدے سے متمتع نہ ہوئے اور تا حین حیات اس بیوی کے اُسی کیساتھ
۲۰ برس مع خیال کثیر کے نباہ کیا۔اگر محمد کا مقصد صرف بلند حوصلگی ہی تھی۔تو بذریعہ سازش
کے کوشش کر کے اپنے آپکو محافظ کعبہ کیوں نہ کرا لیا۔اس عہدے پر پہلے آپکے آباء و اجداد
مامور تھے۔اور جس شخص کے نام یہ عہدہ ہوتا تھا۔وہ گل ریاست بلکہ واقع میں تمام عرب
کے اندر اول درجے کا ر میں گہنا جاتا تھا۔اگر صرف بلند حوصلگی مقصود تھی۔تو یہ امر کہ اپنے آپکو
یہودیوں کا مسیح بیان کرتے۔بہتر تھا بہ نسبت اس طریق کے جو آپنے اختیار کیا بیتی آپ کو
مسیح کا پیرو ظاہر کیا۔اس میں شک نہیں کہ اگر آپ اور آپکے جانشین اس رویے کو اختیار کرتے اور بیت لندن
کو اپنا مسکن بناتے تو کل کمبخت یہودی آپکے زمرے میں داخل ہو جاتے۔اور عیسائیوں میں
بھی کم سے کم اسقدر آتے جس قدر کہ دوسری صور کے اختیار کرنے میں شامل ہوئے۔دفع انت بیشتان
ے نوٹ۔جو صفحہ ۲۳ پر درج ہے کیا
۲۶
نوٹ ترین برس کی عمر کے بعد جب شہوانی قوائے قدرت کم ہو جاتے ہیں۔آپنے چند
بیوہ اور ایک کنواری بی بی سے شادی کی جن کی کل تعداد تو سے زیادہ نہیں۔حالانکہ آپکے ملک
میں کوئی عیب نہ تھا۔اگر جانی میں کئی بیاہ کر لیتے۔اور نہ قانون قدرت کی ممانعت تھی۔مگر ان
بیاموں کے بھی چند اسباب تھے۔اول۔عام عورتوں کیلئے جو اسلام میں داخل ہوتی تھیں معلمات کی ضرورت
تھی۔دوم۔ان ایام میں چند غریب عورتوں کی پرورش۔اگر بدون نکاح حضور تکفل ہوتے۔تو پادری اور الزام پر کمر باندھتے۔سوم بعض ملکی مفسلمتیں جو ایسے ملکوں اور ایسی قوموں میں نکاح کرنے سے پیدا ہوتی ہیں۔صلحة
جولوگ پکی تعلیم و یار ہے کیسے نمور تعلیم محمدی کے تراور و موسی
لوگ
تھی۔اور عیسی علیہم السلام کی تعلیم میں تھے وہ کیسے نمونہ تھے۔ایک نمونہ وہ ہیں۔جنکو فرعون کی غلامی سے موٹی کے سبب آزادی علی مصر کے آہنی تنور
سے۔پر میا " باب ۴۔بہت کچھ مال و اسباب لے کر بڑے سمندر سے خشکی پر نکلے۔موسی
کے ذریعہ من و سلوٹی کھایا۔جب موسیٰ نے حکم دیا حالانکہ موسی بنی اسرائیل کے لئے خدا سا
تھا۔خروج ، باب ۱۰) تو صاف انکار کر گئے۔دیکھو گفتی ۱۳ باب ۲۳- وگفتی ۱۴ باب ۱-۳
قرآن شریف میں بھی اس کا اشارہ ہے۔قالوا لموسى انَ فِيهَا قَرُ مَا جَارِينَ وَإِنَّا لَن نَدْخُلَهَا حَتَّى يخو حوا مِنها -
قَالُو مُوسَى إِنَّا لَن نَدْ خُلَهَا وَبَكَ امَادَ ا مُوا فِيهَا - فَاذْهَبْ أَنْتَ وَرَبُّكَ
فَقَاتِلا انا ههنا فَاعِدُون - سوره مائده رکوع ۴
اے بولے اسے موسی وہاں ایک قوم ہے زبر دست
اور ہم ہرگز وہاں نہ جا ئینگے جب تک وہ نہ نکل مکیں وہاں سے
ہ ہوئے اسے موسی ہم ہرگز وہاں نہ جا دینگے جب تک وہ اس میں رہیں گے۔سو تو جا اور تیرارت اور دونوں لڑو ہم
یہاں ہی بیٹھیں گے یا
۲۷
ایک نمونہ وہ ہیں جن میں سے کسی نے تیس روپے پر اپنے را ستہانہ استاذ کو پکڑوایا۔دوسراکلیا کا وہ پہلا پتھر ہےجسکو آسمان کی تبیاں عطا ہوئیں اوروہ ملعون ہیکر
اپنے مخلص رب سے انکار کر گیا۔ایک ہیں۔ہاری کے پہاڑ پر آنے میں آٹو پر کی دیگی۔تو پھڑوں کو اپنامعبود بنالیا۔دیکھو
خروج ۳۲ باب۔ایک ہیں۔خاکسار بندے کے سر پر الوہیت کا تاج رکھا ہوا یقین کرلیا۔اسی کے طعون ہونے
میں اپنی نجات سمجھے۔راد عصر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع کو دیکھے۔آپ کے اتباع میں وطن سے نکالے گئے۔اموال و اسباب سے محروم ہو گئے۔کمال
مصیبت کی حالت میں پوری کمزوری کے وقت میں کہتے ہیں۔ل نقول كَمَا قَالَ قَوْمُ مُوسَى اِذْهَبُ أَنتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلا -
ولكنا نقاتل عَنْ عَيْنِكَ وَعَنْ شِمَالِكَ وَ بَيْنَ يَدَيْكَ وَخَلْفَكَ۔( بخاری جلد ۲ - كتاب المغازي - مطبوعه مصر صفحه ۳)
وہ انصاری لڑ کے جنگ بدر میں جس میں ابتدا کفار کی طرف سے ہوئی تھی۔میں سرکہ
جنگ میں ایک صحابی سے پوچھتے ہیں۔يا
عم ارني أبا جهل فَإِنِّي مَا هَدتُ اللهَ إِن رَأَيْتُه أَن أَقْتُلَه او اموت
تسمیہ عمار بن یا سر کی والدہ کو مکے میں ابو جہل نے سخت سخت ایذائیں دیں اور اتنا ہی
چاہا کہ بظاہرمحمدصلی اللہ علیہ وسلم سے انکار کرے لیکن اس نے اپنی جان دیدینا اختیار کیا۔ہیں
اے ہم نہیں کہتے جیسے موسی کی قوم نے کہا جا تو موسی اور تیرارب اور دونوں لڑوایا
ہے لیکن ہم تیرے داہنے اور تیرے بائیں اور تیرے آگے اور تیرے پیچھے تیرے دشمنوں سے لڑینگے "
اے اسے چھا مجھے ابو جہ کو دکھا دو کیونکہ میں نے خدا سے عہد کیا ہے۔اگرمیں اسے دیکھے پاؤں تو اسے مار ڈالوں گا۔یا
اُس کے آگے مرجاؤنگا۔کیونکہ وہ عمر کو گالی دیتا ہے۔
۲۸
اور ایک کلمہ بے ادبی کا منہ سے نکالا۔اس عورت
کی شرمگاہ میں اس شقی نے برچھی ماری اور حلق کی
راہ سے نکالی۔ایک طرف بچھڑوں کی پرستش کا نمونہ جوکچھ بنی اسرائیل نے دیکھار تورات دیکھنے والے منفی ہیں
دوسری طرف تمام عیسائیوں نے میسج جیسے خاکسار بندے کو خدا مان لینے میں جوکہ عیسائی
تعلیم سے مسیح کا نمونہ دکھا رہے ہیں، اس کا مقابلدان چند باتوں سے کر لو۔اور پھر سوچو محمد صلی اللہ
علیہ وسلم کے شاگردوں اور موسیٰ مسیح کے شاگردوں میں کیا فرق ہے۔آپ کا جب انتقال ہو گیا جسوقت نبی عرب دنیا سے خدا کے پاس جا پہنچے۔ابوبکر نے
مسجد نبوی میں لکھ دیا۔جس کا خلاصہ یہ ہے۔الا من كان يعبد محمد افات محمد صَلَّى
اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَاتَ وَمَنْ كَانَ
يَعْبُدُ الله فإن الله حي لا يموت
وَقَالَ اِنَّكَ مَيْتَ وَإِنَّهُمْ ميتون۔وَقَالَ وَمَا مُحَمَّدٌ إِلا رَسُول قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَإن مات أو
قتِلَ انْقَلَبُهُ عَلَى أَعْقَابِكُمْ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلى عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَ اللهَ شَيْئًا - و
سجزى الله الشاکرین - سیپاره ۲ - رکوع ۶ - قَالَ فَشَبَّ النَّاسُ يَبْكُونَ
آپ کے جانشینوں میں ابو مر ہیں۔ایام سلطنت اور خلافت میں ہر روز آپ کا اور آپکے
تمام گھر کا مع عیال و اطفال کے کل دو درہم معنی آٹھ آنے کے قریب خرچ ہے۔وفات پر پرانی
ے شہر دار ہو جاؤ جو کئی محمد کو وجود بانتا ہو وہ جان لے محمد وفا پانےکے اور جوکوئی الہ تعالی کو پوجا کرتا ہو ہیں جان لے
للہ تعالیٰ ہمیشہ زندہ ہو۔مرتا نہیں۔اور پھر کہا بیشک تو اسے میں مرنے والا ہے اور اگلے بھی مر چکے ۱
ہے اور ابو بکر نے کہا۔اور محمد تو ایک رسول ہو پہلے اس سے بہت رسول ہو چکے۔پھر کیا اگروہ مرجاوے یا قتل کیا جائے
تو پھر جاؤ گے الٹے پاؤں پر اور جوکوئی پھر باد گیا الٹے پاؤں وہ نہ بگاڑ سکے گا اللہ کا کچھ او نزدیک ہے کہ اللہ
ثواب دیگاش کر کرنے والوں کو۔پس لوگ چلا اٹھے روتے ہوئے۔"
۲۹
سے مقابلہ
اسلامی تعلیم اور اس۔چادروں میں دفن کیئے گئے۔اور عمر فاروق ہیں جنہوں نے فارس اور روم و شام اور جزائر کو فتح کیا۔آپکے کرتے ہیں
بیسیوں پیوند تھے اور ایک چمڑے کا ٹکڑا بھی۔انکے سے پالار ابو عبیدہ جیسے امین اور دنیا کے
تالک اور فارس کے حاکم سعد بن ابی وقاص جو مشورہ خلافت کے وقت عمرہ کے بعد یا اینکه
اصحاب شورتی میں تھے۔فقیرانہ حالت اور نہایت مسکنت سے گھر میں رہتے تھے۔آپ کی تعلیم کا حال سنیئے۔اور کہیں کہیں اور مذاہر سے بھی مقابلہ دیکھئے محمد صاحب
پلی تعلیم اور پہلے روز کا الہام ہے۔قرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ، خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَى اقْرَ أَوَرَبِّكَ
الْأَكْرَمُهُ الَّذِي عَلَمَ بِالْقَلَمِهِ عَلَمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ - سوره علق سیپاره ۳۰-
ان آیات میں آپکی ترقی اور کامیابی اور کمالات پر جو کہ لفظ ارتبات اور خَلَقَ الانسان من
علق اور ربك الاكرم اور علم الانسان سے ظاہر ہوسکتا ہے۔وہ عقل والے آدمی سے
مخفی نہیں۔پھر یہ پیشینگوئی جیسی گوری ہوئی وہ بالکل معجزہ ہے۔دوسرا الہام کو آپ کو ہوا۔يا بنتها المكثر قمْ فَانْذِرُ ورَبِّكَ فَكَبَرُ وَثِيَابَكَ فَطَهِّرُ وَالرُّجْزَ فَا فُجُرُ
وَلا تَمانُ تَسْتَكْثِرُ - وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرُ سُوره مدثر سیپاره -
آن آیات میں انذار اور کبر نہایت خود کے قابل ہے۔ابتدا ہی میں دشمنوں کو ڈر جانے
ے پڑھانے کے نام سے جس نے بنایا با آدمی ہو کی پھٹکی سے۔پڑھے اور تیرا رب بڑا کریم عزت والا ہے جس نے
علم سکھایا قلم سے۔سکھا یا آدمی کو جو نہ جانتا تھا یا
نے کے لحاف میں لپیٹے ہوئے دیا شاہ قبل نبوت کی حالت پر ہی کھڑا ہو پھر ڈرنا اور اپنے رب کی بڑائی بولی اور اپنے
کپڑے پاک رکھ اور کتھری کو چھوڑ دو۔اور نہ کرکہ احسان کرے۔اور بہت پچا ہے اور اپنے رب کی راہ دیکھا
سے ثیاب کے معنی نفس اور دل کے بھی ہیں۔محاورہ ہو۔سلے ثيابي من ثيابك الى قلبي عن قلبك لا منه