سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 23

۲۵۸
تجھ کو دونگا۔پیدائش ۱۷- باب ۶ تا ۸ -
یہ وہ وعدے ہیں۔جو ابراہیم کی اولاد کے لئے مشترکہ ہیں۔اور یہ خدا کے سچے وعد
دونوں بھائیوں
اسمعیل اور اسحاق کے حق میں ظاہر ہوئے۔کنعان کا ملک ایک نے مانے تنگ
بنی اسحاق کے قبضے میں رہا۔پھر تیرہ سو برس سے جنگ بنی المیل یا انکے خادموں کے
قبضے میں ہے۔ایسا ہی وہ ملک جو لوط کے جدا ہوتے وقت ابراہیم نے دیکھا۔اور
ایسے ہی مصر سے فرات تک کا ملک دونوں صاحبوں کو ملا۔اسمعیل اور اسحاق سے
ابراہم کی اولاد بہت بڑھی۔اُن سے تومیں پیدا ہوئیں۔بادشاہ نکلے۔کنعان کے مالک
ہوئے۔کوئی تخصیص بنی اسحاق کے لئے اس میں نہیں۔بلکہ زبور ۱۵۰- 9 سے صاف
معلوم ہوتا ہے کہ اسحاق سے جسمانی و عدہ تھا۔کیونکہ لکھا ہو کہ وہ عہد جو ابراہیم سو ہوا
اور اسحاق سے اُس کی قسم کھائی۔اور بنی اسرائیل سے دائمی با ندھا گیا۔اور یعقوب سے
بطور قانون کے مقرر ہوا۔وہ کنعان کی زمین دینے کا وعدہ تھا"
خاص خاص گر ہم معنی وعدوں کا بیان
-
تکوین - باب ۱۶ - ۱۷ - خاتون سارہ آپ کی اولاد بے شمار ہوگی۔باب ۱۶ - ۱۵- خاتون ہاجرہ آپ کی اولاد بے شمار ہوگی۔""
"
"
"
"
"
باب ۲۵ - ۱۱ - آپ کے فرزند اسحاق کو برکت دی اللہ تعالے نے۔باب ۲۰۱۷ - آپ کے فرزند اسمعیل کو برکت دی اللہ تعالے نے۔باب ۲۱-۱- آپ کے درد و غم کوشنا اللہ نے۔باب ۱۶- ۱۱ - آپ کے درد و غم کو سُنا اللہ نے۔پاپ ۲۶-۲۴- آپ کے فرزند کے ساتھ خدا تھا۔باسی ۲۱-۲۰- آپ کے فرز بار کے ساتھ خدا تھا۔

۲۵۹
"
پیدائش ۱۰ باب ۲۵ یہ تقسیم اللہ تعالیٰ نے زما نہ یقطان میں کر دی تھی۔باب ۱۷ - ۸ - آپ کی اولاد کو زمین کنعان دی گئی۔باب ۱۵-۱۸ - آپ کی اولاد کو زمین عرب عنایت ہوئی۔باب ۱۷-۱۹- آپ کے فرزند کا اللہ تعالے نے نام رکھا۔باب ۱۷-۱۱- آپ کے فرزند کا اللہ تعالیٰ نے نام رکھا۔"
"
"
"
"
"
باب ۱۹۱۷ - آپ کا فرزند بادشاہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔باب ۱۷- ۲۰- ۲۵-۲۶- آپ کا فرزند بادشا ہوں اور قوموں کا باپ ہوا۔باب ۱۵- ۴۔آپکا فرزند پہلوٹا اور وعدہ وراثت او تسلی کا پہلا مصداق تھا۔ساره
ہاجره
باب ۱۲-۱۲- آپ کو برکت دی گئی اور فرزند کی بشارت دی گئی۔اور آپ کو آپ فرزند دی اور
بتایا گیا کہ وہ عربی ہو گا۔نکتہ - اردو ترجموں میں لفظ وحشی اور جنگل کیا ہے یو ٹھیک لفظ عربی یا امی کا
مرادف ہے۔(دیکھیں تو اہل کتاب اسے کیونکر گوارا کر سکتے ہیں، پیدائیش ، باب ۱۵ آپکے
فرزند کے باعث آپ سرے سے سرد ہوئیں۔پیدائیش ، باب ۱۵- آپکے فرزند کے باعث
آپ کے شوہر کا نام ابرام سے ابراہام ہوا۔بشارت دوم مثلیت موسنی موسی کی پانچویں کتاب استثنار باب ۱۸-۱۷ تا
۲۲ ملاحظہ کرو۔اور خداوند نے مجھے کہا کہ انہوں نے جو کچھ کہا سوا اچھا کہا۔میں اُن کے لئے اُن کے بھائیوں میں سے
تجھ سا ایک نبی بر پا کرونگا۔اور اپنا کلام
اُس کے منہ میں ڈالونگا۔اور جو کچھ میں اُسے کہونگا۔وہ سب اُن سے کہیگا۔اور ایسا ہوگا کہ
جو کوئی میری باتوں کو جنہیں وہ میرا نام لے کے کہیگا۔نہ سنے گا تو میں اُسکا حساب میں سو لونگا۔لیکن وہ نبی جو ایسی گستاخی کرے کہ کوئی بات میرے نام سے کہے جسکے کہنے کا میں نے اُسے

حکم نہیں دیا۔یا اور معبودوں کے نام سے کہیے۔تو ہ نہیں قتل کیا جا ویگا۔اور اگر تو اپنے دل
میں آنے میں کیونکر جانوں کہ یہ بات خداوند کی کہی ہوئی نہیں۔تو جان رکھ کہ جب نبی کچھ خداوند
کے نام سے کہے۔اور وہ ہو اُس نے کہا ہو۔پورا نہ ہو۔یا واقع نہ ہو۔تو وہ بات خدا وند نے نہیں
کہی۔بلکہ اس نبی نے گستاخی سے کہی ہے۔تو اس سے مت ڈر۔اس بشارت
کا بیان دو حصوں میں منقسم کیا جاتا ہو۔اول حصے میں اس امرکا ثبوت ہو
که بهہ بشارت خاص محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں ہو۔اور دوسرے
حصے میں یہ بیان کریں گے۔کہ جن لوگوں نے اسکو محمد مرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
حق میں نہیں مانا۔اُن کے اعتراض صرف دھر کا ہیں۔حصہ اول اس پیشینگوئی میں موسی نے بڑا بسط کیا ہے۔اور جہانتک ممکن تھا۔اس
نبی کا نشان ظاہر کیا۔اول اس نہیں کی قوم کو بتایا کہ وہ بنی اسرائیل کے بھائیوں سے ہوگا۔دوم۔وہ نبی مجھ سا ہوگا۔تشبیہ عمل تامل ہو کہ کس امر میں موسیٰ سا ہو گا )
سوم، خدا کا کلام اُس کے منہ میں ہوگا۔چهارم جو کچھ باری تعالٰی اس سے فرمائے گا۔وہ سب کچھ کہ دیگا۔پیجم جو کوئی اس کی مخالفت کریگا اور کہانہ سنے گا۔وہ سزا یاب ہوگا۔م اگر دو نبی بدون حکم باری تعالیٰ کے کچھ کہے۔تو وہ مارا جائے گا۔ہفتم۔وہ نبی توحید کا واعظہ غیر معبودوں کی پرستش
کا مانع ہو گا۔اگر غیر معبودوں کے
نام سے کچھ کہیگا۔تو مارا جائے گا۔ہشتم اسکی پیشینگوئیاں پوری ہونگی۔اور جھوٹے نبی کی کوئی پیشین گوئی پوری نہ ہوگی۔پوری
کچھ کے لفظ پر غور کرو جو بشارت کے اس فقرے میں ہو۔جب انہی کچھ خداوند کے نام سر کیے)۔ہ سچا اس قابل ہے کہ تو اس سے ڈرے، الا جھوٹا نہیں چونکہ جلد ہلاک ہو جا ئیگا۔تھا

اس سے مت ڈا۔۲۶۱
یہی چند باتیں اس پیشینگوئی میں ہیں۔جن پر ناظرین کو غور چاہیئے۔موسیٰ نے اپنی مثالیت کے لئے اپنی کوئی خاص صفت اُن امور کے سوا بیان نہیں
کی گو موسی میں ہزاروں اور صفات ہوں۔الا یہ امرکہ دونبی مجھ سا کین صفات میں ہو گا۔سو است
اور مذکور یہ پیشینگوئی کے بیان نہیں فرمایا۔پس ہم یقین کرتے ہیں۔اور ہر نصف تسلیم کریگا۔انہیں امور میں تشبیہ اور مثلیت موسی کو مقصود تھی۔علاوہ بریں جب کسی چیز کو کسی چیز کا مثل
کہا جاتا ہے۔تو صرف
چند امور محقہ میں تشبیہ مطلوب ہوتی ہے۔اب ہم دکھلاتے ہیں کہ قرآن
نے اس پیشینگوئی و محمدرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ثابت ہونے کا صرف دعوی ہیں
نہیں کیا۔بلکہ کل مدارج طے کرکے سچا کر دکھایا۔اور تمام امور مندرجہ پیشنگوئی کوتسلیم کر کے
بڑے دعوے سے کہا کہ آنحضرت کے سوا اور کوئی اس کا مصداق
ممکن نہیں۔آمر اقل۔بنی اسمعیل بنی اسرائیل کے بھائی ہیں۔دیکھو قرآن میں آنحضرت کو کم ہوا
وَانْذِرُ عَشِيرَتَكَ الآخر باين - پارد ۱۹۔سورۂ شعراء - رکوع 11- اسپر آنحضرت اپنی قوم الاقربانی - - --
کو حکم دیتے ہیں۔(1) وَ جَاهِدُوا فِي اللهِ حَقَّ جِهَادِهِ هُوَ اجْتَبَكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَج
مِلَّةَ اَيْكُمْ إِبْرَاهِيمَ هُوَ سَتَكَكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ - پاره -- سوره حج - ركوع۔انا الي اسكنتُ مِنْ ذُرِّيَّتِي بِوَادٍ غَيْرِ ذِي ذَرُعٍ عِندَ بَيْتِكَ الحرام
پاره ۱۳ - سوره ابراهيم - رکوع ۶-
- IP
ے اور ڈر سنادے اپنے نزدیک کے ناتے والوں کو
ملے اور محنت کرو اللہ کے واسطے ہو چاہئیے اسکی محنت اُس نے تم کو پسند کیا اور نہیں رکھی دین میں تم پر
کچھ مشکل۔دین تمہارے باپ ابراہیم کا اس نے نام کا تمہارا مسلمان حکم بر دار پہلے سے ۱۲
اے رب میں نے بسائی ہے ایک اولاد اپنی میدان میں جہاں کھیتی نہیں ہے ہی کر ادب والے گھر کے پاس

۲۶۲
دیکھو قرآن نے صاف بتایا۔قرآن نے صریح کہا۔قریش لوگو تم اپنے باپ ابراہیم
کے مذہب کو اختیار کرو۔امر وم۔وہ نبی مومنی کا سا ہوگا۔اور قرآن میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی
نسبت لکھا ہے۔را، انَّا أَرْسَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولاً شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إلى فرعون
م سولار پاره -۲۹ سوره مزمل - رکوع ۱
- -
(۲) قُل آب آنتُمْ إِن كَانَ مِن عِندَ اللهِ وَكَفَر تُم بِهِ وَشَهِدَ شَاهِدٌ مِن بَنِي
إسرائيل على مِثْلِه - پاره -۲۶۔سورۂ احقات - رکوع ۱ -
شاہد کی تنوین واسطے تعظیم و تعلیم کے ہے۔اور لفظ متکلم قابل غور ہے۔(۳) قَالُوا يَا قَوْمَنَا إِنَّا سَمِعْنَا كِتَابًا أُنزِلَ مِنْ بَعْدِ مُوسَى مُصَدِ قَا لِمَا بَيْنَ
يَدَيْهِ يَهْدِى إِلَى الْحَقِّ وَ إلى طريق مستقيم- پاره ۲۶ - سوره احقاف - رکوع ۴ -
نوٹ۔حضرت موسیٰ کا قصہ بتکرار و کثرت قرآن میں مذکور ہونا اس امر کا اشارہ اور
اظہار کرتا ہے کہ قرآن اپنے رسول عربی کو مثیل موسی ثابت کرتا ہے۔امر سوم کی نسبت فرماتا ہے۔(1) وَ مَّا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى إِنْ هُوَ إلا وحي يوحى - پاره ۲۰ سوره نجم۔رکوع ۱ -
لے ہم نے بھیجا تمہاری طرف رسول بنانے والا تمہارا۔جیسے بھیجا فرعون کے پاس رسول ۱۲
ہلے تو کہ بھلا دیکھو تو گریہ و الہ کے یہاں سے اور تم نے اسکو نہیں مانا۔اور گواہی دے چکا ایک گواہ بنی
اسرائیل کا ایک ایسی کتاب کی پھر وہ یقین لایا۔سے بولے اسے قوم ہماری ہم نے سنی ایک کتاب جو اُتری ہے موسی کے پیچھے سیچا کرتی سب اگلوں کو
سمجھاتی سچا دین اور راہ سیدھی ۱۲
کے اور نہیں بولتا ہے اپنے چاؤ سے یہ تو حکم ہے جو بھیجتا ہے ۱۲

۲۶۳
(۲) تحرك بِهِ لِسَانِكَ لتَعْمَلَ بِهِ إِنَّ عَلَيْنَا جَمَعَهُ وَقُرَانَهُ ، فَإِذَ اقْرَ أَنَاهُ فَاتَّبِعْ
قرانه ثمَّ اِنَ عَلَيْنَا بَيَانَه - پاره ۲۹ - سوره قيامة - ركوع - -
(۳) وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا لَنا عَلى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّن مِثْلِهِ وَادْعُوا
شهد الكُم مِّن دُونِ اللَّهِ اِنْ كُنتُم صدقین - پاره ۱ - سوره بقر - رکوع ۳ -
ٹوٹے کا منہ میں ڈالنا بادل میں ڈالنا۔اس بات کی طرف
اشارہ ہے کہ وہ کلام اس
نبی کے قلب نبوت پر لفظ یا معنی ہیں ترتیب بالتقدم و تا خدا کی طرف سوڈالا گیا ہے۔آیت دوم میں خداوند خدا قرآن کا جامع اور قاری اپنی ذات مقدس کو ٹھہراتا ہے۔اور
آنحضرت کو صرف پڑھ سنانے والا مقرر فرماتا ہے۔یہ بڑا بھاری اشارہ پیشین گوئی۔کے
امر سوم کی طرف ہے کہ میں اپنا کلام اس کے منہ میں دونگا۔امر چهارم - حجتہ الوداع یعنی آخری حج میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سب
لوگوں کی طرف خطاب
کر کے فرمایا۔چنانچہ چند الفاظ اس طویل خطبے کے آخر سے نقل کئے
جاتے ہیں۔اللَّهُم هَلْ بَلَغْتُ فَقَالَ النَّاسُ اللَّهُمَّ نَعَمْ فَقَالَ رَسُولُ
الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ
وَسَلَّمَ اللهُمَّ اشْهَدُ
(١) اليوم أكملت لكم دينكم واتممتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ
الإسلام دينا- پاره 4 - سُوره مائده - رکوع ۱ -
لے نہ چلا تو اس کے پڑھنے پر اپنی زبان کہ شتاب اس کو سیکھ لے۔وہ تو ہمارا ذمہ ہے اس کو سمیٹ رکھنا اور
پڑھانا۔پھر جب ہم پڑھنے لگیں تو ساتھ رہ تو اس کے پڑھنے کے پھر مقرر ہمارا ذمہ ہے اسکو کھول بتانا ۱۲
ے اور اگر تم شک میں ہو۔اُس کلام سے جو اُتارا ہم نے اپنے بندے پر تول او ایک سورت اس قسم کی اور بلاؤ
جن کو حاضر کرتے ہو اللہ کے سوائے اگر تم سچے ہو ا ر سے اسے میرے پر وردگار کیا میں نے سب کچھ پہنچا دیا۔لوگوں نے کہا ہاں۔تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔اے اللہ میرے تو گواہ رہ ۱۲
کے آج میں پورائے چپکا تم کو دین تمہارا اور پورا کیا میں نے تم پر احسان اپنا اور پسند کیا میں نے تمہارے
واسطے دین مسلمانی ۱۲ -

۲۹۴
نوٹ۔یہ آیت اور وہ حدیث با طہارت و با قرار عباد گواہی دیتی ہے کہ آنحضرت نے
سب کچھ بتلایا۔ار پنجم۔تمام مکہ اور حجاز کے گرگم کو دیکھ تمام مخالفوں اور اسکا کہا نہ مانے والوں کا۔اور کی تمام اور اسکا کہا نہ
نام و نشان نہ رہا۔اور دیکھو کہ آیت الل سائِكَ هُوَ الابتر کی پیشینگوئی کیسی ٹوٹی ہوئی
اہل حجاز پر ہی کیا منحصر ہے تمام عرب اور بلا و شام پر غور کرو جو خدا کی خاص چھاؤنی اور کل
انبیائے بنی اسرائیل کا ہیڈ کوارٹر اور کالیو ہے۔دیکھو اسی پیشینگوئی کے مطابق
قرآن فرماتا ہے۔ن السَلْنَا إِلَيْكُمْ رَسُولاً شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كما أرسلنا إلى فِرْعَوْنَ رَسُولاً تعطى
في عون الرَّسُولَ فَأَخَذَ نَاهُ أَخَذَ او بيلا - پاره ۲۹ - سوره مزمل - رکوع ۱ -
(۳) يَا قَوْمَنَا أَجِيبُوادَا عَلَى اللهِ وَمِنُوا بِهِ يَغْفِرُ الله من ذنوبكد و يجر كم من
عَذَابِ اليْدِهِ وَمَن لا جب داعى اللهِ فَلَيْسَ مع فِي الْأَرْضِ وَلَيْسَ لَا مِن دُونِهِ
أولياء أوالميكَ فِي ضَلَالٍ مُبینه پاره ۲۷- سوره احقاف - رکوع ۴ -
ام ششمہ قرآن فرماتا ہے۔(١) وَلَوْ تَعَزَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَوَادِيلِ الأَخذ نَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ: ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنهُ
الوثينَ ، فَمَا مِنكُمْ مِّنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِرِين: پاره ۲۹ - سوره حاقه - رکوع ۲ -
اے بیشک جو بیری ہے تیرا ہی رہا پیچھا کیا ہے ہم نے بھیجا تمہاری طرف رسول بتانے والا تمہارا جیسے بھیا فرون
کے پاس رسول۔پھر کہا نہ مانا فرعون نے رسول کا۔پھر پکڑ ا ہم نے اُس کو پکڑ وبال کی ۱۳
ا ا ا ا ا ا ا ا ل لانے والے کاور اسپری او کہ تم کو تمہارے گا اور اسے تم کو ایک کو کی
مار سے اور جو کوئی نہ مانے گا اللہ کے بہانے والے کو تو وہ نہ تھکا سکیسگا بھاگ کر زمین میں اور کوئی نہیں اُس کو
اُس کے سواعد دگار اور وہ لوگ بھٹکے ہیں صریح اور گریہ بنا تا ہم پر کوئی بات تو ہم پڑھتے اس کا
داہنا ہاتھ۔پھر کاٹ ڈالتے اس کی نا - پھر تم میں کوئی نہیں اس سے رو کھنے والا۔

۲۶۵
(۳) الم يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ إِنِ انتريتُه فَلاَ تَعْلَمُونَ لِى مِنَ اللهِ شَيْئًا،
پاره ۲۶ تن سوره احقاف - رکوع ۱ -
(٣) آياتها الرَّسُولُ بلغ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِنْ تَرَيَاكَ ، وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَغَتَ
رِسَالَتَهُ ، وَ اللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ - پاره -- سوره مائده - رکوع -1-
نوٹ۔پہلی اور تیسری آیت کی مجمل تفسیر دیکھو مضمون قرآن کی پیشین گوئیاں۔ار رفتم کی نسبت تمام قرآن مالامال ہو۔فروگذاشت کے نو سو چند آیات مرقوم ہیں۔ايات منع شرك
(۱) قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوا إلى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَاوَ بَيْنَكُمُرُ أَن لا نَعْبُدَ إِلا الله
وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا لَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا را با مِن دُونِ اللهِ پاره - سوره عمران رکھتا -
(۲) قُل تَعَالَوْا اتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ أَنْ لَا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًاءَ بِالْوَالِدَيْنِ
إحْسَانًا، سیپاره ۸ - سوره انعام - رکوع ۱۹ -
(س) قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ وَارَ ثُمَّ وَالْبَغْيَ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَ
أن تُشْرِكُوا بِاللهِ مَا لَمْ يُنَزِّلُ بِهِ سُلْطَانًا وَإِنْ تَقُولُوا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ سياره م
کا اہتے ہیں یہ بنا یا۔تو کہ اگرمیں بنایا ہوں تو یہ میرا بھلا نہیں کر سکتے اللہ کے سامنے کچھ ۱۴
للہ کے رسول پہنچا ہو اور تیرے رب کی طرف ہواور اگر تجھ کو بچالے گا
لوگوں سے لے تو کہر اے کتاب و الو آؤ۔ایک سیدھی بات پر ہائے تمہارے درمیان کی کہ بندگی نہ کریں ہم مرالہ کو اور
شریک نہ ٹھہرا دیں اُس کا کسی چیز کو اور نہ پڑیں آپس میں ایک ایک کو رب سوائے اللہ کے ۱۴
ے تو وہ ہوا میں سانوں ادا کیا ہو تم پر تمہارے ب ے کہ شرک کو اسکے ساتھ کسی چیز کو اور ماں باپے
نیکی " ھے تو کہ میرے رب نے منع کیا بتیائی کے کام کو جو کھلے ہی ان میں اورجو چھپے ہیں اور گناہ اور زیادتی
ناحق کی اور یہ کہ شریک کرد اللہ کا جس کی اُس نے سنا نہیں اتاری۔اور یہ کہ جھوٹ بولو اللہ پر جو تم کو
معلوم نہیں ۱۲

۲۶۶
سوره اعرافت - رکوع ۲
ا عبدوا الله ولا تشركوا به شینا، سیپاره ه - سوره نساء - رکوع -
(۵) إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ وَمَنْ تُشْرِكُ
بِاللهِ فَقَدِ افْتَرَى إِثْمًا عَظِيمًا - سیپاره ۵ سوره نساء - رکوع - -
(4) وَ اتَّخَذُوا مِن دُونِهِ الهَةً لا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَمْلِكُون لا نفُسِهِم
ضرًّا وَ لَا نَفْعًا وَلَا يَمْلِكُونَ مَوْتَا وَلَا حَيرَةً وَلَا نُشُورًا - سیپاره ۱۸- سوره فرقان رکوع ۱ -
وَإِذَارَ أَوكَ إِن يَتَخَذَنُ وَنَاكَ إِلا هُمْ وَا أَهَذَا الَّذِي بَعَثَ اللَّهُ رَسُولًا إِنْ كَادَ
لِيُضِلُّنَا عَنْ الهَتِنَا لَوْلا أَنْ صَبَرُنَا عَلَيْهَا وَسَوفَ يَعْلَمُونَ حِينَ يَرُونَ الْعَذَابَ
مَنْ أَصَل سَبِيلاً - سیپاره -۱۹۔سورۂ فرقان - رکوع ۲ -
امر ہشتم۔اسپر ہم نے برہان نبوت کے واسطے ایک علیحدہ باب قائم کیا ہے۔اور
مفصل مضمون لکھا ہے۔دیکھو مضمون قرآن کی پیشین گوئیاں۔مگر اس جگہ مختصراً اس
مضمون
کی تجدید کی جاتی ہے۔اے اور بزرگی کرو اللہ کی اور طائر مت اُس کے ساتھ کسی کو ۱۲۔"
تحقیق
اللہ نہیں بخشتا ہے یہ کہ اُس کا شریک پکڑ لے۔اور بخشتا ہے اُس سے نیچے جس کو چا ہے۔ور جس نے ٹھہرایا شریک اللہ کا اس نے بڑا طوفان باندھا۔۱۲
اور
سین اور لوگوں نے پکڑے ہیں اس سے ورے کتنے حاکم جو نہیں بناتے کچھ چیز اور آپ بنے ہیں۔اور نہیں لک
اپنے حق میں ہیں بُرے کے نہ بھلے کے اور نہیں مالک مرنے کے نہ جینے کے اور نہ جی اٹھنے کے یا
سکے اور جہاں تجھ کو دیکھا کچھ کام نہیں تجھ سے گر ٹھٹھے کرتے کیا یہی ہے جس کو بھیجا اللہ نے پیغام
دے کر یہ تو لگا ہو تھا کہ بھلا دے ہم کو ہمارے تھا کروں سے کبھی ہم نہ ثابت رہتے اُن پر۔اور آگئے
جائیں گے جس وقت دیکھیں گے عذاب کوئی بچلا ہے راہ سے ۱۲

P46
له
اقل اول آنحضرت نے کتے میں موسی کی مثلیت کا دعوی کیا۔اور اپنے من الفین کو
آنے والے عذاب سے مخالفت کے باعث ڈرایا۔اسپر کفار مکہ نے کہا کہ اگر تو سچا ہو تو اس کا
نشان نہیں دیکھا کہ ہم پر عذاب آوے۔چنانچہ قرآن مجید اس معامے کی اسطرح خبر دیتا ہے۔فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ نَسَونَ يَأْتِيهِمْ أَنْبَا وَهُمْ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهُنَّ رُونَ
ير و الم اهلكنا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ مَكَنَّا هُمْ فِي الْأَرْضِ مَا لَمْ نُمَيَّنَ لَكُمْ وَ
أرسلنا السماء عل مِّدْرَا وجعَلْنَا الْأَنْهَارَ
تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمْ فَأَهْلَكْنَا هُمُ
بِذُنُوبِهِمْ وَأَنشَأْنَا مِن بَعْدِهِمْ قُرنا اخَرِينَ - سیپاره ، - سوره انعام رکوع ۱-
اس آیت میں بدوں میعاد معینہ کے مطلق تکذیب پر ہلاکت کی خبر دی۔پھر فرمایا۔ے اس مقام پر آنحضرت کا خط ہو انہوں نے خیبر کے یہود کو کھا نقل کر نا مناسب معلوم ہوتا ہے۔اس سے غرض
یہ ہو کہ آپ بڑے استقلال اور قومی یقین سے مثلیت
کا دعوی کرتے تھے۔اور آپکے مخاطبین تعصب اور حسد کے سوا
انکار کی کوئی وجہ نہیں رکھتے تھے۔ابن ہشام۔من محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم صاحب موسی و
اخيه والمصدق لما جاء به موسى الا ان الله قد قال لكم يا معشر أهل التوراة وانكم لتجدون
ذلك في كتابكم محمد رسول الله وانى انشدكم بالله الا الخبر تمونى هل تجدون فيما انزل الله عليكم
ان تؤمنوا بمحمد فان كنتم لا تجدون ذلك في كتابكم فلا اكره عليكم قد تبين الرشد من الغى۔ترجمہ محمد رسول اللہ کیطرف سے جو موسیٰ کا میل اور اس کا بھائی اور اسکی تعلیمات کو سچا کر نیوالا ہے۔اسے گروہ اہل تورات دیکھو اللہ تعالیٰ نے تمہیں فرمایا اور تم اس بات
کو اپنی کتاب میں پاتے ہو یہ محمداللہ کا رسول ہے
ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ہو ہی جو کھا نے میرا ا ا ا م میں یہ ہیں کھا پاتے کہ تم لو محمد رایمان لائے۔اگر تم اپنی کتاب میں نہیں پاتے ہو تو میں تمہیں مجبور نہیں کرتا۔ضلالت اور ہدایت ممتاز ہو چکی ہو یا ابن ہشام جلد صفحه ۱۹۶۷
ل بھٹو اپنے حق بات کو جب اُن تک پہنچی اب آگے آریگا اُن پر متن اس بات
کا جسپر ہنستے تھے۔کیا دیکھتے نہیں
کتنی ہلاک
کیں پہنے پہلے دن سوسنگتیں انکو جایا تھا ہمنے مک میں جتنا تم کو جھایا اور چھوڑ دیا اپنے انپر آسمان پرستان
اور بنادیں نہریں بہتی اُنکے نیچے پھر ہلاک کیا انکو انکے گناہوں پر اور کھڑی کی اُنکے پیچھے اور سنگت ۱۴

PYA
وَكَذَّبَ بِهِ تَوْمُكَ وَهُوَ الْحَق قُل لَّسْتُ عَلَيْكُم بِوَكيل و لكل نَبا مستقر
،
-
ون العلمي
أردن - -
- سیپاره ، - سوره انعام رکوع ۸ -
وإذ قال: اللهم إن كان هذا هو المَن مِنْ عِندِكَ فَأَمْطِرُ عَلَيْنَا حِجَارَةً
منَ السَّمَاءِ أَوِ اثْتِنَا بِعَذَابِ اليْه وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنتَ فِيهِمُ
سیپاره ۹ - سوره انفال - رکوع ۴ -
اس آیت میں یہ بات بتائی۔کہ تیرے یہاں ہوتے ہوئے۔یعنی سکے ہیں وہ عذاب نہیں آئیگا۔ويَقُولُونَ مَتَى هذا الوعد إن كُنتُمْ صَدِقِينَ وَقُلْ عَسَى أَن يَكُونَ سَرِينَ
لَمَكُم بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ ، سیپاره ۲۰ - سوره نمل - رکوع ۶ -
اس میں بتایا کہ یہ عذاب کچھ حصہ اس عذاب موعود کا ہو گا۔اور تمہاری تباہی اور
استیصال کا شروع ہو گا۔و
يقولون متى هذا الوعد إن كُنتُمْ صَدِقِينَ ، قُلْ لَكُمْ مِبْعَادُ يَوْمٍ لا
نَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ ، سیپاره -۲۲ - سوره سبا - رکوع ۳
نوٹ۔نبوت کا دن ایک برس کا ہوتا ہے۔جیسے دن جو ساتھ صبح اور شام کے نبوت میں لکھا ہوں
یا شام با صبح سے شروع کرے تو جو میں گھنٹے کا شمار ہوتا ہے۔ورنہ ایک سال کا۔دیکھو اندرو نہ بائیں صفحہ ۳۱۳ -
لے اور تیری قوم نے اسے جھٹلایا حالانکہ یہی ہے تو کہے اسےمحمد میں تم پر وکیل نہیں ہوں۔ہر ایک خبر
کے لئے ایک وقت مقرر ہے۔پس عنقریب تم جان لو گے ۱۲
ہے اور جب کہنے لگے کہ یا الہاگہ یہی دین حتی ہے تیرے پاس سے تو ہم پر بر سا آسمان سے پتھر یاں ہم پر
کھ کی مار اور اللہ ہرگز عذاب نہ کرتا اُن کو جب تک تو تھا اُن میں ۱۳
یں اور کہتے ہیں کب سے یہ وعدہ اگر تم سچے ہو تو کہ شاید تمہاری بیٹی پر پہنچی ہوا بعض چیز جسکی شتبانی کرتے ہویا
ہے اور کہتے ہیں کہ ہے یہ وعدہ اگر تم سچے ہو۔تو کہ تم کو وعدہ ہے ایک دن کا منہ دیر کرو
گے اس سے ایک
گھڑی نہ شتابی ۱۲ -

پادری صاحبان غور کر و قرآن نے کیسا معجزہ دکھلایا۔کہ ان کے زوال کا وقت بھی
بتا دیا۔اور یہ وعدہ جنگ بدر میں پورا ہوا۔کیونکہ بندر کی لڑائی ٹھیک ایک برس بعد
ہجرت کے واقع ہوئی۔یعنی ۵ار جولائی ۶ " کو آنحضرت مکے سے ہجرت کر کے مدینے
تشریف لے گئے۔اور سایہ میں قریش سے جنگ بدر ہوئی اور اس بندر کی لڑائی کو قرآن
بدر
نے آیت یعنی بڑا نشان ٹھیرا با جو کامیال اسلامہ کا گویا آغاز ہو۔چنانچہ فرمایا۔قد كَانَ لَكُمْ آيَةً فِي يَستَيْنِ التَقَطَافِئَةٌ تُقَاتِلُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ وَأُخْرَى
كَافِرَةٌ يَرَوْنَهُمُ مِثْلَيْهِمْ رَ أَي العَيْنِ وَاللهُ يُوَيْدُ بِنَصْرِهِ مَنْ يَشَاءُ إِنَّ فِي
ذلِكَ لَعِبْرَةً لأ ولى الأبصار - سیپاره ۳ - سوره عمران - رکوع ۲-
و لقد نَصَرَ كُمُ الله بيد يو انتُمْ أَذِلَةً فَاتَّقُوا اللهَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ۔سیپاره ۴ - سورة عمران - رکوع ۱۳
یہاں وہ پیشین گوئی جویستیا باب ۲۱ درس ۱۳ سے شروع ہوتی ہو پوری ہوئی نعرب
کی بابت الہامی کلام پور کے صحرا میں تم رات کو کاٹو گے۔اسے دوانیوں کے قافلو پانی لے کے
پیاسے کا استقبال کرتے آؤ۔اسے تیمار کی سرزمین کے باشندو۔روٹی لے کے بھاگنے والے کے
ملنے کو نکلو۔کیونکہ سے تلواروں کے سامنے سے ننگی تلوار سے اور کھنچی ہوئی کمان ہو اور جنگ
کی شدت سے بھاگے ہیں۔کیونکہ خدا وند نے مجھکو یوں فرمایا۔ہنوزا ایک برس ہاں مزدور
کے سے ٹھیک ایک برس قیدار کی ساری حشمت جاتی رہیگی۔اور تیر اندازوں کی جو باقی
رسی قیدار کے بہادر لوگ گھٹ جائینگے کہ خداوند اسرائیل کے خدا نے یوں فرمایا ؟
ان، کریستین اسلام جلد اول مصنف ڈاکٹر لیر صفحہ ۲۷۔مطبوعہ انجمن پنجاب لاہور۔بھی ہو چکا ہوتم کو ایک نمونہ دو فوجوں میںجو بھڑی انہیں ایک فن ہے کہ ا ا ا ا ا ر ی اور دوسری منکر ہی یہ اک و کتی
اپنی دو برابر صریح آنکھوں ے اور اللہ زور دینا ہر اپنی نہ دیا جسکو چاہیے اسی میں خبردار ہو جاویں جنکو آنکھ ہوں
سل اور تمہاری مد کر چکا ہو اللہ بدر کی لڑائی میں اور تم بے مقدور تھے۔ہو ڈرتے رہو اللہ سے شاید تم احسان مانوس

·

آج 10 میں سے 10 باقی