سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 24
۲۷۰
اس لڑائی میں قیدار کے اکثر سردار مارے گئے۔اور وہ کامیابی جوسچائی کا معیار ہوتی ہے
ر ہوگی اور یہ بدر کی فتح اسلام کے من میں ایسی ہی اکسیر اعظم ہائی جیسی جنگ ملوین
برج کی نشتیم دین عیسوی کے حق میں۔به
تو میں امر کی نسبت قرآن فرماتا ہے۔و قذفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَ أَي المُؤْمِنِينَ
فاعتبروا يا ولي الأبصار - سیپاره ۲۰ - سوره حشر - رکوع ۱
تورات میں بنی اسرائیل کو حکم تھا کہ پیسے نبی سے ڈریں لیکن اُن لوگوں نے کفار مکہ کی
طرح نبی برحق کی مخالفت کی وعید الہی سے نڈر ہو گئے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ بنی نضیر ربنی
اسرائیل) ویران اور تباہ ہو کر مدینے سے نکل گئے۔بعض عیسائی کہتے ہیں کہ یہ بشارت مسیح کے حق میں ہے۔پر یہ دھوئی اُن کا صحیح نہیں کیونکہ
مسیح اور مکین کے حالات میں کسی قسم کی مالت جو پیشینگوئی میں مندرج ہو ہرگز نہیں پائی جاتی۔وجہ اول یہ ہو کہ مسیح صاحب شریعت نہ تھے بلکہ شریعت موسوی کے پیرو تھے۔چنانچہ
اُن کے بیٹھا لینے۔ختنہ کرانے۔یورشلم میں آنے سے ظاہر ہے۔دوئم میں نے خود بھی تو دعوئی نہیں کیا۔کہ بشارت مثلیت میرے حق میں ہوا اور نہ اُنکے
حواریوں نے اس بشارت کو انکی طرف منسوب کیا۔بلکہ اعمال باب ۳ - ۱۹ سے صاف ظاہر ہے
کہ مسیح اس کا مصداق نہیں" پس تو بہ کرو اور متوجہ ہو کہ تمہارے گناہ مٹائے جائیں تاکہ خداوندا
کے حضور سے تازگی بخش ایام آویں اور یسوع مسیح کو پھر بھیجے جس کی منادی تم لوگوں کے درمیان
آگے سے ہوئی۔ضرور ہو کہ آسمان اُسے لئیے رہے۔اُسوقت تک کہ سب چیزیں جن کا ذکر اپنے
ے پہاڑ ائی اردو میں قسطنطین عالم اور میگزیش قیصر میں ہوئی تھی در قیصرہ کو کو جو اس میں شکست ہوئی اسکو
ایا
عیسائی فتح مبین اپنے دین کی سمجھتے ہیں ۱۲
لے اور ڈالی کے دنوں میں ڈھاکہ اجاڑنے لگے اپنے گھراپنے ہاتھوں مسلمانوں کے ہاتھوں ہو سو پشت بانوانے آنکھ اور
۲۷۱
سب پاک نبیوں کی زبانی شروع سے کیا۔اپنی حالت
پر آویں۔کیونکہ موسی نے باپ دادوں سر
کہا۔کہ خداوند جو تمہارا خدا ہے تمہارے بھائیوں میں سے تمہارے لئے ایک نبی میتے
مانند اٹھائیگا۔جو کچھ وہ تمہیں کہے اُس کی سب ہو۔اور ایسا ہوگا۔کہ ہر نفس جو اس نبی کی نہ
گئے۔وہ قوم سے نیست
کیا جا ئیگا۔بلکہ سب نبیوں نے سموئیل سے لے کہ پچھلوں تک
بتنوں نے کلام کیا اُن دنوں کی خبر دی ہے۔تم نبیوں کی اولاد اور اس عہد کے ہیں۔کہ
خدا نے باپ دادوں سے باندھا ہے۔جب ابرہام سے کہا کہ تیری اولاد سے دنیا کے
سارے گھرانے برکت پادینگے تمہارے خُدا نے اپنے بیٹے یسوع کو اٹھا کے پہلے بھیجا کہ تم
میں سے ہر ایک کو اسکی بدیوں سے پھیر کے برکت دے اس سے کئی باتیں ظاہر ہوتی ہیں۔اول مسیح کی آمد اول کے بعد اور آمدثانی سے پہلے اس پیشین گوئی کا پورا ہونا
ضروری ہے۔دوم - مولی کے بعد یوشع اور اسکے بعد کے انبیاء اور سموئیل سے لیکر پھلوں تک
کوئی بھی اس کا مصداق نہیں ہوا۔سوم حضرت ابراہیم کی دُعا کو سوائے ارسال ان انبیا کے جو بنی اسرائیل میں سے
مرسل ہوئے۔کوئی خاص خصوصیت اُس نبی سے ہے۔چهارم مسیح اُس نبی سے پہلے آیا۔اب اُس دوسرے کی ضرورت ہوئی۔پنج - حواری کے قول سے صاف ظاہر ہے کہ اس بشارت کا مصداق نبی مسیح سے پہلے
نہیں گذرا۔اور خود مسیح بھی نہیں۔اس لئے کہ اس نہی کے آنے تک ضرور ہے۔کہ آسمان
مسیح کو لیتے رہے۔سوال اگر کوئی شخص
کہے کہ بنی عیسو اور بنی قطورا کیوں اُسکے مصداق نہیں ہو سکتے۔جواب اقل اُن میں سے کسی نے اس پیشین گوئی کو اپنے حق میں ثابت نہیں کر دکھایا۔دوم - پولوس نامہ رومیاں 1 باب - درس ۱۳ میں فرماتا ہے۔خدا ونیز نے یعقوب سے
۲۷۴
محبت کی۔اور عیسو سے عداوت -
عیسو نے مسور کی دال پر اپنی نبوت بیچدی- پیدائیش ۲۵ باب ۳۲-۲۳۳
ہارم۔یعقوب نے فریب سے نبوت کا ورقہ اُس سے لے لیا۔پیدائیش ۲۷ باب ۳۵ -
بنوا بنا ئے قطور زندگی ہی میں خارج ہو چکے تھے۔کرتے وقت صرف آمفیل اور
اسحاق پاس تھے۔پیدائیش ۲۵ - باب لغایت ۹ -
حل الا اشکال میں اس پیشین گوئی پر اعتراض کیا کہ بشارت میں تجھ میں سے کا لفظ وارد کنی
جواب (۱) خدا کے اس کلام میں جو موسی نے نقل کیا یہ لفظ نہیں۔(۲) یہ لفظ تجھ میں سے اعمال باب ۳-۲۲ - میں نہیں۔(۳) یونانی ترجمے میں نہیں۔دوسرا اعتراض مسیح نے اس بشارت کو اپنی طرف نسبت کیا۔جو اب رام چونکہ مسیح بقول آپ کے مصلوب و مقتول ہوئے تو اس کے مصداق نہ رہے۔(۲) اس بشارت کو مسیح نے با تخصیص اپنی طرف نسبت نہیں کیا۔دیکھو۔یوحنا بات
۲۶ تخصیص بشارت کا پتا ہی نہیں دیا۔اور یونہی گول مول رہنے دیا۔(۳) صاحب محل الاشکال نے میزان میں - فصل -- باب ۲ میں لکھا ہو کہ پیدایش
باب ۳ - ۱۵ میں سیح کی بشارت ہے۔پھر یہی یوجنا۔باب ۵ - ۲۶۔میں کیوں نہیں۔(۳) یوحنا باب ۱ - ۲۰-۲۵ اور اس نے اقرار کیا۔اور انکار نہ کیا۔بلکہ اقرار کیا۔کہ
میں مسیح نہیں۔تب انہوں نے اُس سے پوچھا۔کہ تو اور کون کیا تو الیاس ہے۔اس نے کہا۔میں نہیں ہوں۔پس آیا تو وہ نبی ھے۔اُس نے جواب دیا نہیں۔یوحنا انجیلی۔یوجنا بیٹسما دینے والے کی شہادت میں لکھتا ہے کہ نہ وہ مسیح ہے۔نہ ایلیا۔نہ وہ نہی۔اور ریفرنس میں وہ نبی کا نشان استثنا باب ۱۸ - ۱۵ و ۱۸ا دیا ہے
یعنی موسیٰ کے مثل نہیں۔اور وہ صرف نبی عربی ہے۔
۲۷۳
پادری عماد الدین نے تحقیق الایمان میں اور پادری ٹھاکر داس نے عدم ضرورت
قرآن میں مماثلت پر گفت گو کی ہو۔اور بہت ہاتھ پاؤں مارے ہیں۔جسے دیکھ کر ان کی ناکامیا۔کوششوں پر سخت افسوس آتا ہے۔پادری عماد الدین نے بچوں کا قتل۔چالیس دن
کاروزه معجزات اور شریعت روحانی ( معدوم الوجود) بمقابلہ شریعت موسوی
کے وجہ مماثلت ٹھہرائی ہے۔-
تعجب کی بات ہے۔کیونکہ موسی ع کے وقت بچوں کا قتل ہوا ہی نہیں۔بلکہ فرعون نے
حضرت موسی سے پہلے بنی اسرائیل کی کثرت کے خوف سے یہ کارروائی کی تھی۔اور
سے یہ
چالیس دن کا روزہ تو ایلیا نے بھی رکھا۔دیکھو اول سلاطین ۱۹ باب درسی ۸ -
رہے معجزات ایلیا نے بھی مرد سے زندہ کئے۔دیکھو اول سلاطین ۱۷ باب ۲۲ ۲۳۰ -
و دوم سلاطین- باب ۴ - ۳۵ - ایلیا نے دریا کے دو حصے کر کے زمین خشک نکالی۔اور دریا پار ہوا۔دیکھو دوم سلاطین باب ۸۲ - ایلیا نے دوسروں کو معجزات کے
لائق بنایا۔دوم سلاطین باب ۲-۱۰- ایلیا جسم سے آسمان پر چلا گیا۔دوم سلاطین
باب ----- ایلیا نے تیل کو بڑھایا۔دوم سلاطین باب ۴-۳- ایلیا کی روح سے
الیشع نے کوڑھ اچھا کیا۔دوم سلاطین باب ۵ - ۱۰ د۱۴۔تیسری بشارت
خدا سینا سے نکلا اور تعیر سے چمکا۔اور خاران کے پہاڑ سے ظاہر ہوا۔اسکے داہنے
ہاتھ میں شریعت ہے۔ساتھ لشکر ملائکہ کے آیا۔توریت کتاب ۵ - باب ۲۳-۲
آئے گا اللہ جنوب سے اور قدوس فاران کے پہاڑ سے آسمان کو جمال سر چھپا دیا۔اُس کی ستائش سے زمین بھر گئی۔حبقوق - باب ۳-۳- سینا سے موسی جیسا بادشاہ
صاحب شریعت ظاہر و باطن نکلا۔سعیر سے جسکے پاس بیت لحم اور ناصرہ ہے۔
۲۷۴
میسج ظاہر ہوا۔قرآن نے اس پیشینگوئی کو محمد رسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلّم کی
نسبت بیان کیا ہے۔دیکھو۔والتينِ وَالزَّيْتُونِ وَطُورِ سِينِينَ وَهَذَا الْبَادِ الْأَمِينِ۔قسم انجیر کی اور زیتون کی اور طور سینین کی اور اس شہر امن والے کی ۱۲ یہ
ان تین مقامات کی خصوصیت نہایت غور کے قابل ہے۔عہد عقیق میں اسی خصیص
بعد مفصل مذکور ہوئی تھی۔قرآن کا طرز ہو کہ میں بات کی تفصیل شہد عقیق و جدید میں
نہ ہو۔اسکی تفصیل کرتا ہو۔اور جس کا بیان وہاں مفصل ہو۔اسکی طرف مجمل اشارہ کرتا ہے۔اب
دیکھو قرآن نے مسیح کے میدائے ظہور کو تین اور زیتون سے تعبیر فرمایا۔اسکی وجہ یہ ہو کہ
زیتون کے پہاڑ کے پاس سیح نے ایک گدھے کا بچہ منگوایا۔اور اسکے ذریعے سے اپنی
نسبت ایک بڑی پیشینگوئی کو ثابت کیا۔دیکھو لو قا۔باب ۱۹-۳۰ - متی- بالا - 1
ی وجہ
مرقس باب 11-1
تین کے درخت کے پاس ایک معجزہ ظاہر کیا۔دیکھو مرقس باب ۱۱- ۱۴۔اور انجیر کا نشان دینے پر ایک شخص ایمان لایا۔یوحنا باب - نش
وادی خاران اور دشت فاران کی تفسیر قرآن نے یہ فرمائی ہو کہ فاران سے شہر مکہ مراد
ہے۔جہاں سے جیسا بشیر اور مو سے جیسا بشیر و نذیر نکلا۔جسکی شریعت کی نعمت کہا گیا۔اليوم المَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَثْمَتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ
نو
الْإِسلام دینا۔سیپارہ 4 سوره مائده رکوع -
(1) فاران کے پہاڑ سے ایسا ظا ہر ہوا کہ تمام دنیا اس کا وہ مان گئی۔اسکے داہنے ہاتھ
میں شریعت روشن ہے۔اُس کا لشکر ملائکہ کا لشکر ہے۔اُسکے سبب خدا جنوب سے آیا۔اُس کی ستائش سے زمین بھر گئی۔موافق اور مخالف نے محمد محمد یا احمد احمد پکارا۔لے آج میں نے پورا کر دیا تمہارے لئے دین کو تمہارے اور پوری کر چکا ئیں اور تمہارے نعمت کو اپنی اور پسند کیا
میں نے تمہارے لئے دین اسلام کو ۱۲
۲۷۵
اس سے زیادہ زمین اور ستایش سے اور کیا بھورتی۔دشمن بھی محمد کے نام سے پکارتے
ہیں۔پرانے عربی ترجموں میں اُس کی ستایش سے زمین بھر گئی " کے بجائے یہ لفظ
لکھتے ہیں وامتلاء الْأَرْضُ مِنْ تَحْمِيدِ أَحْمَدَ -۔۔و۔نوٹ محمد یعنی ستایش کیا گیا۔اور احمد بڑا استنائیش کیا گیا۔کیونکہ صیغہ افعل
مبالغہ فاعل اور مفعول دونوں کے لیے آتا ہے۔(۲) سینا کی جنوبی حد سے فاران شروع ہوتا ہے۔نگہ۔مدینہ اور تمام حجاز فاران میں ہے
کون دنیا کی ابتدا سے سوائے نبی عربی صاحب شریعت سالیش کیا گیا۔یعنی محمد یا
احمد کے خاران میں پیدا ہوا۔(۳) وادی فاطمہ میں گل جدید یعنی پنجہ مریم بیچنے والوں سے پوچھو کہ وہ پھول کہاں
سے لاتے ہیں۔تو لڑکے اور بچے بھی یہی کہینگے۔کہ مِن بَرِيَّة فاران یعنی دشت
فاران سے۔(۴) وہ کو نسا فاران ہے۔جس میں سے خدا ظاہر ہوا۔جہاں سے مسیح کے بعد رسول
نکلا۔اور اسپر روشن شریعت نازل ہوئی۔وہ کونسا مذ ہب ہے جو فاران سے نکل کر
(۵) اسمعیل کی اولاد کو برکت کا وعدہ تھا۔وہ اولاد امیل کی عرب میں آباد ہوئی تھی اور
اُن میں سے موسیٰ کا سانبی ظاہر ہونا تھا۔(۲) فاران کے معنی دادی غیر ذی زرع کے ہیں۔اور یہی لگنے کی صفت قرآن میں بیاں
ہوئی۔اس مضمون کے شروع میں دیکھ لو۔نے اور بھر گئی زمیں ستایش سے احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ۱۲ -
ہے وادی فاطمہ تھے اور مدینے کے درمیان ایک پڑاؤ ہے۔ملکی زبانی روایتوں کے رو سے جو تواریخ
قدیمہ کی جزو اعظم خیال کی جاتی ہیں یہ ثبوت بھی عجیب ثبوت ہے ۱۲۔
(۷) یسعیا ۲۱ باب ۱۶ میں دیکھ۔قیداریوں کا عرب میں ہونا ثابت ہو۔اور وہ اسمعیل کا
بیٹا ہے۔دیکھو نوریت باب لشکر ملائکہ کے ثبوت کے لئے۔دیکھو یہودا کا عام خط بابا
۱۴۔دیکھ خدا و ندا اپنے لاکھوں مقدسوں کے ساتھ آتا ہو۔تاکہ سبھوں کی عدالت کرے۔عیسائیوں نے اس بشارت
پر بڑی کوششوں سے اعتراض جمائے ہیں۔قبل اسکے
کہ انکے اعتراض اور تردیدوں کا بیان کیا جائے۔حضرت ہاجرہ والدہ اسمعیل اور اسمعیل کا
قصہ مختصراً بیان کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے تاکہ اعتراضات اور جوابات میں امتیاز ہے۔(۱) حضرت ابراہیم جب بہت بوڑھے ہوئے۔چاہا کہ اپنے غلاموں سے کسی کو دارت
بنادیں۔خدائے تعالیٰ نے فرمایا۔تیرا بیٹا ہی تیرا وارث ہو گا۔پیدایش باب ۱۵-۴-
(۲) حضرت ابراہیم کی پہلی بیبی حضرت سارہ بہت بوڑھی ہوگئی تھیں۔اسلئے انہوں نے
حضرت ہاجرہ کو حضرت ابراہیم کے نکاح میں دیدیا۔پیدائیش باب ۱۶-۳-
(۳) حضرت ہاجرہ سے سارہ کو جیسی کہ عادة سوتوں میں ایک رنجش پیدا ہو جاتی ہے۔کچھ کشید گی سی ہو گئی۔اسلئے حضرت ہاجرہ تنگ آکر وہاں سے نکلیں راستے میں فرشتے
نے کہا واپس جا۔اللہ تجھے برکت دیگا۔تیری اولاد وسیع اور بے شمار ہوگی۔تیرے ایک
لڑکا ہوگا۔اُس کا نام اسمعیل رکھنا۔وہ عربی ہوگا۔اس کا ہاتھ سب پر ہو گا۔پیدایش ۱۶-
آئے
باب ۶-۱۱-
ہ
نوٹ۔حال کے ترجموں میں اُس کا ہاتھ سب کی ضد میں یہ لکھا ہے۔اگر یہ اس
ترجمے کو نسلی اور برکت کا لفظ باطل کرتا ہے۔الا پھر بھی ایک عجیب بات اسکے سچ ماننے
پر ہمیں مایل کرتی ہے۔وہ یہ ہے کہ اہل کتاب کو ہمیشہ سے حضرت اسمعیل اور بنی اسمعیل
سے صدر رہتی تھی۔یہ ایک قدرتی ثبوت ہم سے ظاہر ہوتا ہو کہ ان کے دل میں حضرت
اسمعیل کی حقیقت کھٹکتی چلی آتی ہے۔اور وہ بمقابلے اپنے بھائیوں کے سکونت کریگا۔پیدائیش ۱۶ باب ۱۳۔
Plaka
(۴) حضرت ہاجرہ حاملہ ہوئیں اور لڑکا نہیں۔اور اس کا نام آکھیل ہوا۔پیدائیش
باب ۱۲-۱۵
(۵) پھر اللہ تعالیٰ نے ابراہیم سے کہا کہ اب تیرا نام ابرام نہ پکارا جاویگا بلکہ ایرا جام-
کیونکہ تجھ سے بہت سی قومیں پیدا ہونگی۔اور سب کا باپ کہلائیگا۔پیدائیش ۱۷۔باب ۵ -
-12
(4) پھر ابراہیم نے اسٹیل کے لئے دعا کی۔خدا نے کہا۔میں نے تیری دُعا اسمعیل
کے حق میں سنی۔بیشک میں اُسے برکت ڈونگا۔اور برومند کرونگا۔اُسکی اولاد بکثرت
ہو گی۔اور اس کی پشت سے بارہ امام یا شاہزادے پیدا ہونگے۔اور میں ان کو ایک
قوم عظیم اور ممتاز کرونگا۔پیدایش باب ۱۷ - ۲۰ -
له
(2) امیل کے لئے برکت اور عہد دونوں ہیں۔پیدائیش باب ۱۷-۷-
(۴) حضرت اسمعیل جب تیرہ برس کی ہوئے ان کا ختنہ ہوا۔اور کہیں اسحاق پر پہنے۔سارہ اسپر ناراض ہوئیں اور کہا ہاجرہ کو مع اسکے فرزند کے نکال ہے۔اسلئے کہ یہ بشمول
اسحاق وارے نہ ہو۔خدائے تعالیٰ نے ابراہیم سے فرمایا رنجیدہ مت ہو۔جیسے سارہ
کہتی ہے ویسے ہی کر۔اسحاق تیری اولاد ہے۔مگر مجھے ہاجرہ کے فرزند سے ایک
بنانا ہے۔کیونکہ وہ تیرا نطفہ ہے۔علی الصباح ابراہیم نے ہاجرہ اور امی کو روٹی اور
پانی دے کر نکال دیا۔اور انہوں نے بیر شیع پر راستہ گلہ کیا۔قصہ مختصر خشک بیابان
میں تکلیف اٹھاتے اُٹھاتے ایک دفعہ پانی سے ناچار ہوئیں اور درخت کے نیچے بچے کو
کو ڈال
دیا۔اور آپ دُور جا بیٹھیں۔تاکہ اس کی پیاس کی موت
کو نہ دیکھیں۔اور آسمان
الے سارہ کا یہ کلام پخش اور کمزوری کے سب سے ہے۔خدا کی طرف سے الہام نہیں کہ اسی استدلال
کیا جائے۔معلوم ہوتا ہے کہ اہل کتاب کے دل سمارہ کی طرف سے بھرے ہوئے ہیں۔ج
اسمعیل کی نسبت اُن کے دل صاف نہیں ہوتے ۱۲۔
کی طرف منہ کر کے روئیں۔تب فرشتے نے آواز دی۔کیا تو بیمار ہے۔خون مت کر خداوند
نے تیرے بچے کی آواز سن لی۔اسے ہاجرہ و اٹھ اور بچے کو اٹھا۔اسواسطے کہ میں اُسے قوم
لی اسے او
ر کو
کا بزرگ بناؤ نگا۔اور خدا نے اُس کی آنکھیں کھولیں۔تب انہوں نے ایک چشمہ پایا۔روہی جیسے مسلمان چاو زمزم کہتے ہیں، اسمعیل بڑھتے اور تیر انداز ہوئے۔حضرت اسمعیل کی والدہ ہاجرہ نے پھرتے پھر تے آخر کہاں مقام فرمایا اور
کسی جگہ سکونت اختیار کی تحقیق طلب بات ہے۔لیکن ہم دعوی کرتے ہیں کہ فار آن
میدان میں بمقام بیت اللہ مکہ معظمہ میں وہ ٹھہریں۔اور اس امر کے ثبوت کے لئے
وجوہات ذیل ہیں۔(۱) تواتر۔اور یہ وہ دلیل ہے کہ اگر اسپر وثوق نہ رہے۔تو پھر تواریخ قدیمیہ کے اثبات
کا کوئی طریقہ باقی نہیں رہتا۔تو رات کو موسیٰ کی کتاب مانا تو تواتر سے جیسے کو نا صری
یا این داؤد مانا تو تواتر سے
(۲) ملکی اور قومی روایات اور مشہورہ شکایات سے جن کا ذکر تواریخ میں اور لوگوں کی
زبانوں پر غیر متبدل اور مستحکم چلا آتا ہے۔اس لحاظ سے بھی اس قصے کی تصدیق ضروری
اور لا بدی امر ہے۔کیونکہ کسی تاریخی واقعے کی تکذیب
کہ دینا با اینکه و عقل کے مخالف
نہ ہوں سخت غلطی ہے۔پس جبکہ ملکی روایات اور مشہور و حکایات اور تواریخ قدیمیہ متفقا ثابت کرتے ہیں کہ
حضرت ہاجرہ نے وادی مکہ میں سکونت کی اور ملک حجاز - وہی دشت فارآن ہے۔تو
کونسی بات ان امور کے قبول کرنے سے نہیں مانع ہے۔کیا کوئی قانون قدرت اسے محال
بتلاتا ہے۔یا عقل اُس کو باور کرنے سے کتراتی ہے۔(۳) پرا نے جغرافیوں اور قدیم کھنڈرات کی تحقیقات کر نی چاہیئے کہ ہمیں کہاں آباد ہوئے
جہاں وہ مقام ملے وہی انکی سکونت کا مقام ہوگا۔اور وہی مقام وادی فاران ہے۔
۲۷۹
حضرت اسمعیل کے
بارہ بیٹے تھے۔پہلا بنا یوث عرب کے شمال مغربی حصے میں
آباد ہوا۔ریورنڈ کانری پی کار می ایم اے نے اپنے نقشے میں اس کا نشان ۳۸ ۳۰۱ درجہ
عرض شمالی اور ۳۶ و ۳۸ درجه طول مشرقی کے درمیان میں لگایا ہے۔ریورنڈ مسٹر فائٹر
کہتے ہیں کہ بنا یوث کی اولاد عریبیا پیٹرا سے مشرق کی طرف عریبیاد یہ رتنا تک اور
جنوب کی طرف خلیج الا متشک و حجاز تک پھیل گئی تھی۔اسٹریر کے بیان سے پایا جاتا ہے کہ بنا یوث کی اولاد نے اس سے بھی زیادہ ملک
گھیرلیا تھا۔اور مدینے تک اور بندر تورا اور بندر بیو تک جو بھر قلزم کے کنارے پر
ہے۔اور مدینے سے جنوب مغرب میں واقع ہے۔اُن کی عملداری ہو گئی۔ریورنڈ مسٹر
فاسٹر کہتے ہیں کہ اس مختصر بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ بنا یرث کی اولاد صرف پتھریلے
میدانوں میں نہیں پڑی رہی۔بلکہ حجاز اور نجار کے بڑے بڑے ضلعوں میں پھیل گئی۔ممکن ہو کہ رفتہ رفتہ بناکریٹ کی اولاد نرس کے بہت بڑے حصے میں پھیل گئی ہو۔الا یہ بات
کہ بنا بوت کی سکونت اور اسکی اولاد کی سکونت عرب ہی میں تھی۔بخوبی ثابت ہو۔دوسرا بیٹا قیدار بنا یوث کے پاس جنوب کی طرف مجاز میں آباد ہوا۔ریورنڈ مسٹر فاسٹر لکھتے ہیں کہ اشعیا نہیں کی کتاب ہے بھی صاف صاف قیدار کا سکن
حجاز ثابت ہوتا ہے جس میں مکہ اور مدینہ بھی شامل ہے۔اور زیادہ ثبوت اسکا حال کے
جغرافیے میں شہر الحذر اور بنت سے پایا جاتا ہے۔جو اصل میں القیدار اور
بنا بوت ہیں۔یورنیس اور بطلیموس اور پلیس نے اعظم کے زمانوں میں یہ قو میں حجاز کی
باشندہ تھیں۔کیڈری یعنی فیڈری۔دری مخفف قیدری۔اور
ے معنی لفظ قیدار صاحب الابل - ابن خلدون جلد دوم صفحہ اس لفظ قیدار کے معنی ہیں۔اُونٹوں والا۔معلوم ہوا کہ قیدار ہی حضرت اسمعیل کے ولیعہد اور معنی شخص تھے۔آپ کا نام بھی عرب اور اس کے
خصوصیات سے عجیب مناسبت رکھتا ہے ۱۲۔
گڈرو نائینی بینی قیداری - کدر بتی یعنی فیڈری۔دیکھو ہسٹری
بجغرافیہ جلد اول صفحہ۔پس بخوبی ثابت ہے کہ قیدار حجاز میں آباد تھا۔کا تری پچی کاری
نے اپنے نفستے میں قیدار کی آبادی کا نشان ۲۶ و ۲۷ درجه عرض شمالی- ۳۷ و ۳۸ درجه
طول شرقی کے درمیان میں لگایا۔تیسرا بیٹا دئبیل ہے۔بموجب سند جواز نفس کے اور بیل بھی اپنے اُن
ں
دونوں بھائیوں کے ہمسائے میں آباد ہوا۔چوتھا بیٹا مبسام ہے۔مگر اس کی سکونت کے مقام کا پتا نہیں ملتا۔پانچواں بیٹا مشجاع ہو میٹر فائٹر کا یہ قیاس صحیح ہو کہ عبرانی میں جس کو
مشماع لکھا ہے۔اسی کو یونانی ترجمہ سبھٹو ابھینٹ میں مسما۔اور جو لیس نے مسماس
اور بطلیموس نے مستریز رکھا ہے۔اور عرب میں اُسی کی اولاد بھی مسما کہلاتی ہے۔پس کچھ شبہ نہیں کہ یہ بیٹا اولاً قریب مسجد کے آباد ہوا۔۔یہ اولا۔۔چھٹا بیٹا دو ماہ تھا۔مشرقی اور مغربی جغرافیہ دان قبول کرتے ہیں کہ یہ بیٹیا
تھامہ میں آباد ہوا تھا۔معجم البلدان میں لکھا ہے کہ دومتہ الجندل
کا نامہ واقد کی
کی حدیث میں دوماہ الجندل آیا۔اور ابن تقیہ نے اس کو اعمال مدینہ میں گنا ہے۔اس کا نام دوم ابن اسمعیل ابن ابراہیم کے نام پر ہوا۔اور زجاجی کہتا ہو کہ اسمعیل کے
بیٹے کا نام دومان ہو۔بعضے کہتے ہیں کہ اس کا نام دمہ تھا۔ابن کلبی کہتاہے کہ دو اہ
اسمعیل کا بیٹا تھا۔جب تہامہ میں حضرت اسمعیل کی بہت اولاد ہوگئی۔تو دوتاہ وہاں سو نکلا
اور لمقام دومہ قیام کیا۔اور وہاں ایک قلعہ بنایا اور اس کا نام دو تاہم اپنے نامہ یہ رکھا۔اور ابو عبید سکونی کا قول ہو کہ دومتہ جندل قلعہ اور گاؤں شاعر اور مدینے کے درمیان
میں ہیں۔قریب جبل طی کے اور درمہ وادی قرنی کے گاؤں میں سے ہو۔مسٹر فاسٹر بھی
اسکو تسلیم کرتے ہیں۔اور ابنک یہ ایک مشہور جگہ عرب میں موجود ہے۔
۲۸۱
ساتواں بیٹا مشا تھا۔یہ بیٹا حجاز سے نکلاہ مین میں آباد ہوا۔اور تین کے
کھنڈرات میں ابتک مسا کا نام قائم ہے۔کاتری بی کاری نے اپنے نقشے میں اس
مقام کا نشان ۱۳ در جے اور ۳۰ دقیقه عرض شمالی۔اور ۲۳ درجے اور ۳۰ دقیقے طول شرقی
میں قائم کیا ہے۔آمیل اور انکی تمام اولاد حجاز میں تھی۔بلاش ہر جب اولاد جوان ہوئی
اور کثرت ہو گئی۔تب مختلف مقاموں میں جاکر سکونت اختیار کی۔مگر عمدہ بات قابل غور
یہ ہے کہ سب کا پند عرب ہی میں یا حجاز میں یا حجاز کے آس پاس پایا جاتا ہو۔اٹھواں بیٹا حدد- اسکو عہد عتیق میں حداد بھی لکھا ہے۔یمن میں شہر
جدیدہ ابتک اُسی کا مقام بہہ رہا ہے۔اور توہم جدیدہ جوئین کی ایک قومہ ہو اسی کے نام کو
یاد دلاتی ہے۔زہیری مورخ کا بھی یہی قول ہے اور مسٹر فاسٹر بھی اسی کو تسلیم کرتا ہے۔نوان بیٹا تیما تھا۔اس کی سکونت کا مقام سنجد ہے۔اور بعد کو رفتہ رفتہ فلیچ
فارس تک پہنچ گیا۔دسواں بیٹا یطور ہے۔مسٹر فاسٹر بیان کرتے ہیں کہ اُس کا مسکن جدور
میں تھا۔جو جیل کسیونی کے جنوب اور جبل الشیخ کے مشرق میں واقع ہو۔گیارھواں بیٹا نا فلیش تھا مسٹر فاسٹر جوزیفنس اور تورات کی سند سے
لکھتے ہیں کہ عریبیا ڈیزرٹا میں اُن کی نسل کے نام سے آباد تھے۔بارھواں بیٹا قید ماہ۔انہوں نے بھی ٹین میں سکونت اختیار کی۔مورخ
مسعودی نے لکھا ہے کہ اصحاب الرس امنین کی اولاد میں سے تھے۔اور وہ
دو قبیلے تھے۔ایک کو قدمان اور دوسے کو یا مین کہتے تھے، اور بعضوں کے
نزدیک دعویل اور یہ مین میں تھے۔اب اس تحقیقات سے ہو جغرافیے کے رو سے نہایت اطمینان کے قابل ہو دو بائیں
ثابت ہو گئیں۔ایک یہ کہ حضرت اسمعیل اور اُن کی تمام اولاد عرب میں آباد ہوئی۔اور