سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 26

۲۹۴
الهوين بشار
تو بنی آدم میں سے از حد حسین ہے۔اسے پہلوان تو جاہ و جلال سے اپنی تلوار
حمائل کر کے اپنی ران پر لٹکا۔امانت اور معلم اور عدالت پر اپنی بزرگواری اور
اقبال مندی پر سوار ہو۔تیرا وہنا ہاتھ تجھے ہیبت ناک کام دکھائے گا۔۴۵ زبور - ۳ و ۴ -
یہ بشارت صاف صاف نہی عرب کے حق میں ہے۔عیسائیوں نے بھی اس امر کو
سلیم کر لیا ہو کہ انبیائے سابقہ میں سے تو کسی کے حق میں نہیں۔اب تصفیہ طلب بات
صرف اسقدر ہو کہ عیسائی اس زبور کو مسیح کے حق میں کہتے ہیں۔اور ہم مسلمان کہتے ہیں کہ
حصرت ذات پاک نبی عربی اسکی مصداق ہے۔اس با سچے فیصلے کیلئے امور ذیل قابل غور ہیں۔(1)
دا) تو بنی آدم میں سے از محمد حسین و جمیل ہے۔سیرت و تواریخ کے جاننے والے اس بات سے ناراقت نہیں ہیں کہ آنحضرت "
کے حسن و جمال کی تعریف سے تمام کتابیں بھری ہوئی ہیں۔آپ کے معاصرین عرب عرباتے
جس قدر اس بارے میں حقیقت و معنی کی داد دی ہے۔دنیا میں اُس کی نظیر نہیں پائی جاتی۔اور واقعی حقیقی بلا شائبہ مبالغہ آپ کا حلیہ مبارک قلم بند کیا ہے۔میں اس وقت
بلاش
بر خلاف اپنے دلی ارادے کے اپنے قلم کو اس بات سے روکتا ہوں۔کہ وہ سچا فوٹو
کھینچنے والے اشعار آپ کے حسن و جمال کے وسعت کے تحریر کروں۔جو صحابہ نے
کمال دیوار قلابی سے اُس ہارگئی حق کی نعت میں کہے ہیں۔کیونکہ وہ اس قدر دائر و
سائرہ اور شائع ہیں کہ انکار کی گنجائش نہیں۔ہاں ایک شعر لکھے بغیر تو میں بھی ہرگز
نہیں رہ سکتا۔جو ایک صحابی جلیل الشان کا کہا ہوا ہے۔اور کس دلی سچی ارادت
سے کہا ہے۔

۲۹۵
خَلِقْتَ مُبَرامِن كُلِّ عَيْبِ كَانَكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ
میں صرف اُسی شہادت پر اکتفا کرنا چاہتا ہوں جو یورپین فضلا نے طوعاً و کرہا
اس بارے میں دی ہے۔گو بقول ہے۔آفتاب آمد دلیل آفتاب ہو وہ نبی مداحوں کی درح
اور معرفوں کی تعریف سے مستغنی ہے۔مگر بقول الشَّتَاءِ مَا شَهِدَتْ بِهِ الْأَعْدَاءُ -
غیر قوم کی گواہی اور پھر نہ لوگوں کی اہل عالم کے طبائع کو مرغوب ہوتی ہے۔ڈاکٹریٹ صاحب لکھتے ہیں۔"محور عرب کے نہایت عمدہ خاندان اور معزز قوم
میں سے تھے۔صورت میں تشکیل۔اور طور ہیں رسیلے۔اور بے تکلف تھے “ ترجمہ
یا لوجی گاڈ فری ہینگس صفحہ ، دفعه ۱۰ مطبوعہ بریلی سے۔دل
”
جان ڈیون پورٹ کا کھتا ہے۔نبی عرب - آپکی شکل شاہانہ تھی۔خد و خال با قاعده؟
اور دلپسند تھے۔آنکھیں سیاہ اور رسیلی تھیں۔بلینی ذرا اٹھی ہوئی۔دہن خوبصورت
تھا۔دانت موتی کی طرح چپکتے تھے۔بخار سرخ تھے۔اور اُن کی تندرستی عریاں
تھی۔آپ کا رای آویز تب تم عمدہ اور سینی آواز - موئید الاسلام
ایڈورڈ گین صاحب بڑے مشہور مورخ لکھتے ہیں۔آنحضرت حسن ہیں
شہرہ آفاق تھے۔اور یہ نعمت صرف انہیں لوگوں کو بُری معلوم ہوتی ہے۔جن کو
اللہ تعالی کی طرف سے عطا نہیں ہوئی۔پیشتر اس کے کہ آپ کوئی بات فرما دیں۔آپ
کسی خاص آدمی یا گروہ کو اپنی طرف متوجہ کر لیا کرتے تھے۔لوگ آنحضرت کی شاہانہ
شکل۔اور رسیلی آنکھوں اور وضعد از تبسم اور بکھری ہوئی ڈاڑھی اور ایسا چہرہ
جو دل کے ہر ایک جذبے کی تصویر کھینچ سے اور ایسی حرکت اعتما ہو زبان کا کام دے
دیکھ کر تعریف کیا کرتے تھے۔موید الاسلام - صفحہ
(۲) اے پہلوان، تو جاہ و بہلال سے اپنی تلوار حمائل کر کے ان پر لا
نے تو ہر قسم کے جیب سے بری اور پاک پیدا کیا گیا۔گویا ایسا تو چاہتا تھا۔ویسا ہی پیدا کیا گیا۔

کل دنیا مخالف و موافق پر آشکار ہے کہ احکام الہی اور اپنی رسالت کی تبلیغ میں
جو ثبات و استقلال جو جلادت و جلال آپ نے ظاہر کیا ہے۔تاریخ عالم اسکی نظیر
سے ساکت ہے۔اور جس پہلوانی اور شجاعت سے اُن بڑے بڑے مواضعات کا جو
-
عرب کی تند خو غریدہ جو گرم مزاج وحشی قوم نے آپ کی رسالت
کی راہ میں ڈالے۔آپ نے مقابلہ کیا۔حقیقت میں آپ کی صداقت کی بڑی دلیل ہے۔قطع نظر اُن
بڑے بڑے واقعات کے جن سے کتب سیر مشحون ہیں۔ایک دو باتوں پر غور کرنے
کے لئے ناظرین کی توجہ کی درخواست
کیجاتی ہے کیونکہ تطویل مضامین ہمارا مقصود نہیں ہو۔اس خطر ناک فطرت انسانی کو سخت امتحان میں ڈالنے والے
ایک غیر صادق اور جعلساز آدمی کو جگہ سے ہلا دینے والے واقعے پر
دھیان کرو۔اور سوجو اور ذری واردات فطرت انسانی کی تصویر
اپنی آنکھوں کے سامنے کھینی
جسوقت کے کے بڑے بڑے سرداروں اور رئیسوں نے متفق ہو کر نفرت کے بیچا
اور گارڈین ابو طال سے درخواست کی کہ وہ آنحضرت کے اس نئے دین کی وعظ سم رو کرے
یا اسکی حفاظت سے دستکش ہوجاوے۔اور ابوطالب نے بھی جسے نہ چاہا کہ اپنی قوم کو
اس شہرت اور غیظ کی حالت میں دیکھے حضرت سے ان کی درخواست منظور کر لینے کوکہا۔تو کیسی آپ کی صداقت ظاہر ہوئی۔اور کیسی آپ کی پہلوانی ثابت ہوئی۔خوب کھل گیا
کہ وہ پہنچا اولو العزم نہیں جھیل اور بناوٹ سے بالکل مترا ہے۔اسلئے کہ نبی کا نوشتہ
را ہونا ضرور تھا۔ہاں آپ نے جواب
کیا دیا۔۔اے پچا اگر یہ لوگ آفتاب کو میرے داہنے ہاتھ میں اور مہتاب کو
میرے بائیں ہاتھ میں رکھ دیں۔اور مجھے اس کام کے ترک کرنے کو کہیں
یقینا یقینا میں بانہ نہ نہ ہونگا۔جب تک خدا کا دین ظاہر نہ ہو۔یا میں اسی

496
کوشش میں ہلاک نہ ہو جاؤں۔ایک اور واقعے پر نظر کرو۔ایک روز آپ مسجد کے حجرے میں بیٹھے ہوئے تھے۔"
علی
اور اس سے تھوڑی دور ایک بڑا بھاری گروہ صنادید قریش کا تھا۔ان میں سے عتبہ بن
کی بیعہ نے دیدہ شخص آپ
کا بڑا بھاری دشمن ہوا ہے) آپ کے قریب آکر عرض کیا۔کہ
ا پسر برادر۔تو صاحب اوصاف حمیدہ اور عالی خاندان ہے۔مگر اب تو نے ہماری
میں تخم نفاق بودیا ہے۔اور ہمارے قبائل میں تفرقہ ڈال دیا ہے۔تو ہمارے دیوتاؤں
اور دیلبیوں کی مذمت کرتا ہے اور ہمارے آبا و اجداد کو کافر اور بت پرست بناتا ہے۔اب ہم ایک بات تجھ سے کہتے ہیں خوب سوچگر جواب دے کہ اس کا قبول کرنا تیرے
حق میں بہتر ہوگا۔آنحضرت نے فرمایا کہ اسے ابو الولید کیا کہتا ہے۔میں تیری بات کو
خُوب سُنونگا۔عُتبہ نے کہا اے پسر بر اور اگر تو اس ادعائے رسالت سے مال و
دولت حاصل کرنا چاہتا ہے تو ہم تجھ کو اتنی دولت جمع کر دینگے کہ ہم میں سے کسی کے
پاس نہیں۔اور اگر تجھ کو عزت و وقار حاصل کرنا منظور ہے۔تو ہم تجھ کو اپنا سردار اور
رئیس بنا ئینگے۔اور کوئی بات ہے تیرے نہ کر ینگے۔اگر تجھ کو بادشاہت منظور ہے۔تو
ہم تجھ کو اپنا بادشاہ بنائیں گے۔اور اگر جنون تجھ پر غالب آگیا ہے تو ہم اطبا کو بلا ئینگے
اور ان
کو مال د یکہ تیرا علاج کرائینگے۔جب عتبہ کی یہ تقریر ختم ہوئی۔تو آپ نے پوچھا۔ا ابا اولید تیرا کلام تمام ہوا۔اس نے کہا ہاں یا محمدی آپ نے فرمایا اب میری سُن۔بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ - حَمَّدٌ تَنزِيلَ مِنَ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ ، كتب فَصَلَتُ
آيَاتُهُ قُرْآنَا عَرَبِيًّا لِقَوْمٍ تَعْلَمُونَ بَشِيرًا وَ نَاذِ يُرَاء فَأَعْرَضَ أَكْثَرُهُمْ فَهُمْ لَا
يسْمَعُونَ، وَقَالُوا فَتُوبُنَا فِي النَّةٍ مِمَّا تَدْعُونَا إِلَيْهِ وَفِي أَذَانِنَا وَ قُر
اے رحمن و رحیم کی جان ہے اترا ہوا۔یہ کتا ہے، کی آیتیں کھلی کھلی میں قرآن عربی جاننے والے لوگوں کی واسطے بشیر نذیر ہے
پر اکثر لوگوں نے منہ پھیرا اور دوسنتے ہی نہیں اور کہتے ہیں ہمارے دلوں پر خلاف پڑھے ہوئے ہیں تیری اس بات کی طرف سے

۲۹۸
مِن بَيْنِنَا وَبَيْنِكَ حِجَاب فَاعْمَالُ إِنَّنَا عَمِلُونَ ، قُل إنما أنا بشر مثلكم يُوحَى
لى انَّمَا الهُكُمُ الهُ وَاحِدُ فَاسْتَقِيمُوا إِلَيْهِ وَاسْتَغْفِرُوهُ ، وَوَيْلٌ لِلْمُشْرِكِينَ
الَّذِينَ لَا يُؤْتُونَ الزَّكوة وَهُمْ بِالآخِرَةِ هُمْ كَافِرُونَ ، إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا
وعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَهُمْ أَجْرُ غَيْرُ مَمْنُونٍ - سیپاره ۲۴ سوره حم السجده (ع)
یادر ہے کہ یہ سب ماجرے ایسے وقت ہوئے۔جب آپ نے ابتداء پیغام الہی
پہنچا نا شروع کیا ہے۔مشرکین کی درخواست کا مضمون فقرة فقرة اور آنحضرت کا جو ملكوت السموات
کے خارق تھے۔اس نظیف درخواست پر دست رد مار نا نصاری کے بڑے بڑے
مخالفانہ اعتراضوں کا حقیقی اور واقعی جواب ہے جسکی آنکھیں دیکھنے کی ہوں دیکھے، مگر
مجھے نہایت مناسب معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت کے فصیح اور پاکیزہ جواب کو بھی لکھیں۔جو آیات قرآنی کے پڑھنے سے قبل آپ نے دیا ہے۔وهو هذا۔فقَالَ لَهُ رَسُول الله صلى الله عليه وسلّم مابي ما تقولون ماجئت يما
جئت کد به اطلب اموالكم ولا الشرف فيكم ولا المُلك عليكم ولكن الله بعثنى
بقیر حا جدھر تو ہمیں بلاتا ہے اور ہمارے کان ہو نہیں ہورہے ہیں اور تیرے اور ہمارے درمیان اوٹ ہے
تو اپنے کام میں لگارہ ہم اپنے کام میں تو کہر سے رائے محمد ؟ میں ایک تمہیں سا بشر ہوں میری طرف خدا کا پیغام
آتا ہے کہ تمہارا معبود واحد ہے اسی کی راہ پر سیدھے کھڑے ہو جاؤ اور اُن سے بخشش مانگو، پلاکت ان مشرکین کیو اسطے مجھے
زکوۃ نہیں دیتے اور آخرت کے منکر ہیں۔بانک ایماندار را اور نیکو کاروں کے لئے غیر منقطع امیر ہے۔ا آپ نے فرمایا جو کچھ تم نے کہا اس میں سے مجھے کچھ بھی نہیں۔میں تمہارے پاس دین تھی اسلئے نہیں لایا کہ تم سے مال
مانگوں اور نہ میں تمیر کچھ بڑائی اور بادشاہت چاہتا ہوں۔لیکن مجھے اللہ نے تمہارے پاس بھیجا رسول کرینگے۔اور
مجھ پر ایک کتاب اتاری ہے اور مجھے امر کیا ہے کہ میں تمہیں بشارت اور ڈرسنا دوں۔پس میں نے اپنے رب کے پیغام
تمہیں پہنچا دیئے اور تمہیں خیر خواہی کی باتیں سنا دیں جو کچھ میں لایا ہوں اگر تم نے مان لیا تو دنیا اور آخرت میں
تمہاری سعادت ہے۔اور اگر تم نے اُسے رد کیا تو لیکن صبر کرونگا جبتک تمہارے اور میرے درمیان فیصلہ کر نے اللہ ۱۴

۲۹۹
اليكم رسولا و انزل على كتابا و امرنى ان اكون لكم بشيرا ونذيرا فبلغتكم رسالت
ربي و نصیحت لكم فان تقب او امنی ما جئتكم به نهو حظكم في الدنياء الأخرة وان
تر دوه عليكم اصبر حتى يحكم الله بيني و بدی کند به سهرت ابن هشام مطبوعه مصر جز و اول صفحه ۱۰
ناظرین غور کیجئے اور سرشتہ انصاف
کو ہاتھ سے نہ دیجئے۔کس عظمت و شان کا
یہ جواب ہے۔فامنوا بالله ورسوله تفوزوا -
(۱) ایک اور واقعہ ستوجب آنحضرت دوسری بار سکتے سے طائف کو جاتے تھے اور آپکے ساتھ
مومنین کی جمعیت تھی تو ایک بیک ایک پہاڑی پر سے بنی هوازن نے تیر چلانے شہ وغ
کر دیئے۔اہل اسلام جو بفراغ خاطر جارہے تھے۔جیسا ایسے موقعوں پر ہونا ممکن۔مضطرب ہو گئے۔آنحضرت نے بنی ہوازن کو للکار کر فرمايا - أنا النبى لا كذب و
انا ابن عبد الا مطلب کی ہی وہ نبی ہوں اس میں جھوٹ نہیں ہو۔میں ابن عبد المطلب
ہوا۔اس موقع پر ایک لطیف مضمون جس کا لکھنا شاید ہے وجہ نہ ہو گا۔گوسیاتی مضمون
رواں سے نسبت بعید کیوں نہ رکھتا ہو۔لکھا جاتا ہے۔وہ یہ کہ۔"
آنحضرت ہر موسم میں وعظ سنانے کو نکلا کرتے تھے۔گھر گھراور قبیلے قبیلے کو پیغاما
نچاتے۔مثلاً قبائل بنی عامر بن صعصعہ و محارب و فزارم و غستان و مره و حنیفه وسلیم و
نفر وغیرہ کے ہر ایک شریف سے صرف اتنا ہی فرمایا۔لا اكره احدا منكم على شيء
بل اريد ان تمنعوا من يوديني حتى ابلغ رسالات رتی۔ربیعہ بن عباد کہتا ہوں۔میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم کو بازار ی المجاز میں دیکھا کہ لوگوں کے پیچھے پیچھے انکے ڈیروں میں
جاتے تھے۔جایہ کہتا ہو آ نحضرت لوگوں سے کہتے تھے۔زرقانی شرح مواہب بلدا صفی ۳۷۳) مطل
من رجل يحميني إلى قومه فان قريشا منعوني ان ابلغ كلام درتي -
اے میں کسی کو تم میں سے کسی بات پر مجور نہیںکرتامیر فقط ان انشاء ہوکہ تم لوگ مجھے ایذا پہنچانے والوں کو روکہ ہو تاکہ میں
رب کے پیغام پہنچا دوں اسے کوئی ہر سمجھے اپنی قوم میں ہجائے۔کیونکہ قریش نے مجھے میرے رب کا کلام پہنچا نے سحر روک دیا گیا

ایک روز قبیلہ بنی صعصعہ کے ایک شخص بحیرہ بن فراس نام نے آپکو دیکھا اور فرایزدی
اور جلال کبریائی سے جو آپ کے بشرہ مبارک سے عیان تھا متا ثر ہو کر کہہ اٹھا۔الله لو اني اخذت هذا الفتى من قريش لا كلت العرب
پھر آنحضرت سے مخاطب ہو کر گذارش کی
ار رأيت ان نحن تابعناك على امرك ثم أظهرك الله على من خالفك
ايكون لنا الأمر من بعدك -
آنحضرت نے اس کے جواب میں فرمایا۔الأمر إلى الله يضعه حيث يشكو۔(ابن هشام ملدا مشكلام
اس بات کو سنگرہ وہ شخص کہنے لگا۔افت هدن نحور تا للعرب دونك فاذا اظهرك الله كان الامر لغيرنا
لا حاجة لنا بامرك۔اس ذکر کے ایراد سے ہماری صرف یہ عرض ہو کہ آنحضرت کے مشن کی صداقت اور
آپکا صرف اعلائے کلمہ اللہ کو مد نظر رکھنا دنیا پر آشکار ہو۔اور اس نور نبوت سے چشم پوشی
کرنے والے سوچیں کہ کیسی مصیبت اور کسقدر نازک وقت تھا جبکہ امداد کی سخت ضرورت
تھی۔عالم تنہائی اور امر رسالت بینک رفقاء ومعاونین کے وجود کا خواستگار تھا
سے بخدا اگر یہ قریش کا جوان میرے بس میں ہوتا تو اس کے ذریعے سے سارے عرب کو قابو میں کر نیتا ۱۲۔سے بھلا یہ تو بتائیے اگر ہم نے آپکا امربان بھی لیا اور خدا نے آپکو مخالفوں پر غالب بھی کر دیا اذ آپ کے پیچھے
زما ہم حکومت ہمارے ہاتھ میں ہو گی ؟ ۱۲۔سل سب امور اللہ کے دستِ قدرت میں ہیں جہاں حکمت سمجھتا ہے وہیں دیتا ہے ۱۲۔سے کیا ہم آپکی خاطر عرب کے مقابل میں اپنے سینوں کونشانہ بنا دیں اور پھر جب آپ کا میاب ہوں تو امر
دوسروں کے سپرد ہو۔ہمیں آپ کے امر کی کچھ حاجت نہیں ۱۲۔

٣٠١
ایک بڑی قوم ذرا سے اشارے اور آیندہ کے وعدے پر ساتھ دینے کو طیار اور جان
ینے کو موجود مگر اللہ للہ صداقت اور صفائی دیکھو کہ آپ نے کوئی موہوم اور استقبانی
دھوکا دینا پسند نہیں کیا۔ورنہ کیا تھا۔ذراسا آسمان کی کنجیوں کے دینے کا لالچ دیدیتے
کون مرے کون دیکھے (متی 14 باب ۱۸) اور خیالی تختوں کے وعدے سے دل لبھا
لیتے (متی 19 باب ۲۸) ہم روزمرہ کے تجربے سے اہل عالم کی کارروائی سے مشاہدہ کر رہے
ہیں کہ کسی شخص کو جب اپنی کار براری مقصود ہوتی ہے تو کیسے کیسے جیلوں اور دھوکوں
اور کیسے کیسے بالفعل دل خوش کن وعدوں کو ہتھکنڈا بناتا ہے۔زمانہ گذشتہ کے سلاطین کو
جانے دو۔حال کے مہذب یورپین سلطنتوں ہی کو دیکھ لو کہ معاملات ملکی میں کن کن خدا میتوں
اور ملمع چالاکیوں سے کام نکالتے ہیں۔یہی قدرتی حالات اور نسبتی واقعات ہیں جنکو ایک
با ایمان منصف پڑھکر یقینا کہہ سکتا ہو کہ بیشک یہ رسول صادق و مصدوق ہو۔امانت
(۲) عجیب اور فی الحقیقت بے نظیر بات ہو کہ آپ اپنی قوم میں ابتدا ہی میں امین اور
مامون کے نام سے پکارے جاتے۔کل قوم آپکی طرف ایسی عزت اور وقعت کی نگاہ سر
دیکھتی تھی کہ عرب کے تاریخ دان اُسے پڑھکر اچھنبے میں رہ جاتے ہیں۔اپنی قوم میں ممتاز
اور مشار الیہ ہونا اور اپنے ہمعصروں میں صفات فاضلہ کے لحاظ سے یگانہ سمجھا جانا۔خصوصا ایسی قوم میں جسکا پیشہ ہی مثالب شماری اور عیوب گیری ہو۔اور بچپن ہی سے
بڑے بڑے بزرگان قوم اور زعیمان ملت میں فوق العاد تعظیم سے یاد کیا جاناطوعا دکر یا
اور
اس بات کے یقین کر لینے پر اہل انصاف کو مجبور کرتا ہو کہ قدرت خداوندی کا نمونہ اور
نشان ایزدی اُنکے اقوال و افعال کے چہرے سے نمودار تھی۔بعثت کا نمونہ ابھی دور ہو۔خدائے جلال کے ساتھ تبلیغ رسالت کرنا ابھی مرحلوں پر ہے ہے۔کوئی نہیں جانتا کہ
اس نادر انسان ابن عبد الله ابن عبد المطلب کے کیا مدارج ہوتے ہیں۔J
گا

۳۰۲
اور صادق و مصدوق امین و مامون ابھی سے خطاب دیا جارہا ہے۔بڑی صاف بات
ہے کہ ایک ایسی قوم میں جسکو شخصی کارناموں۔ذاتی حسن و قبح اور حسبی نسبی انتیازات
پر نظر ہو۔ضرور تھا کہ خدا ایسے شخص کو مبعوث کرتا جسکے دامن حال
پر ا ور متعارف
قوم میں سے کسی ایک امر کا بصبانہ الگ سکے فطرت کا نا قابل انفسان قاعدہ کہ مصالح
کی وجاہت و وقعت یعنی اُس کا حسب و نسب میں ممتاز ہونا اصلاح قوم میں دخل کلی
رکھتا ہو اور خواہی نخواہی ارادت انگیز اثر اور جذب ملت کا دلوں میں ڈالتا ہے۔کل دنیا
کے ریفارمروں اور مسلموں کی لائف اسکی شہادت دیتی ہے۔بنی اسرائیل کسی امید
میں شب و روز بیکل ہورہے تھے۔ان کے دیدۂ انتظار کدھر لگے ہوئے تھے۔وہ تباہی اور
ذلت اور مغلوبیت کی حالت میں کس امید بستہ سے غم غلط کر رہے تھے کہ ایک ذی شان
رفیع المکان صاحب امتیازات بادی ان میں پیدا ہونے والا ہے۔جس کی شوکت صلابت
اور وجاہت اُنکے لئے بڑی قوت بازو ہو گی۔اب وہ امید بستہ تو پوری ہوئی مگر ایسی
دھندلی اور تاریکی شکل میں کہ دیدہ سفید مشترکان با وجود انتظار کبھی اُسے پہچان نہ سکے کہ
انکی عروس مراد یہی ہو۔وہ
شخص موعود جیسا کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔سامان امیرانہ ایسا کہ
بعد از وضع چرتی میں رکھا گیا۔گمنام نشو نما پایا۔عالم محاطہ میں قدم رکھا تو ابن نجار کہلایا۔اور طبعا قوم کی جان ہے استغفار کی آنکھ سے دیکھا گیا۔اور یوں بڑا عظیم فانہ مفقود و نابود
ہوگیا۔مگر مبارک ہوراں مرتب ہوا اس مولود مسعود کو جسکو قوم نے تمام صفات مختص القوم کا
مجموعہ مانا۔اسکے عین عالم شباب میں بڑے بڑے پیران قوم کا مرکز و مرجع ہوا۔لگتے ہیں عام دستور تھا کہ جس شخص کے پاس
کوئی عجیب اور بیش قیمت چیز ہوتی۔جسے وہ اپنے پاس محفوظ نہ رکھ سکتا وہ آنحضرت کے پاس امانت رکھتا اور اس بات کی
یہاں تک شہرت ہو گئی کہ قوم کے پیرو جوان کی زبان پر الامین المامون کے سوا
آپکی نسبت اور کوئی لفظ ہی نہ آتا۔بلکہ عرب کی ایک بڑی مالدار اور بزرگ عورت خدیجة

۳۰۳
نے صرف آپ کی امانت اور صداقت کی صفت شنکر اپنے مال و تجارت کا محافظ آپ کو
مقرر کیا۔جس صفت کو کامل طور پر پرکھ کر بالآخروه برگزیده عورت شریف اسلام و رابطه
زوجیت جناب سے مشرف ہوئی۔اب میں اس امر کے ثبوت کے لئے کہ آپ موافق و مخالف میں الامین و المامون کے
نام سے پکارے جاتے تھے ، چند اشعار کفار مکہ کے نقل کرتا ہوں۔جیسے علاوہ اور محبت گنہ
کے ایک طبی فائدہ یہ حاصل ہوگا کہ کفار و مخالفین با وجود عناد قلبی مذہبی کے آپکی ذاتی
وجاہت اور قدوسیت کے کیسے قائل ہیں۔کعب بن زہیر بن ابی سلمی سخت دشمن آپکا تھا۔ہمیشہ وہ آپکی ہجو میں اشعار کہکہ قوم کو آپ سے منحرف کرتا۔جب اُس نے سناکہ اُس کا
قیقی بھائی متحیر ہوکر نبوی میں ہوگیا ہے تو کو سخت
حقیقی بھائی بی یو مسلمان ہو کر خادمان نبوی میں داخل ہو گیا ہے تو اُس کو سخت ناگوار
گزرا۔آخر اس نے بھائی کو یہ اشعار لکھے ہے
الا بلغَا عَنى بحيرًا رِسَالَةَ فَهَلْ لَكَ فيما قُلْتَ وَيْحَكَ هَلْ لَكَا
سَقَاكَ بها الماموت كاسارويّةٌ فَانْهَلَكَ الْمَامُونُ مِنْهَا وَ عَلَكا
فَفَارَقْتَ
ففارقت اسباب
الله وتَهُ عَلَى أَيِّ شَيْ ءٍ رَيْبَ شَرِكَ وَلكَا
عَلَى مَنْ هَبِ لَمْ تُلْفِ أَتَاوَلا أَبا عَلَيْهِ وَلَمْ تَعْرِفُ عَلَيْهِ أَخَالَكَا
(۳) جیسا ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ کفار عرب نے ملکر ابو طالب کو مجبور کیا کہ وہ آنحضرت کو
وعظ توحید سے روک دے اور ابوطالب نے بھی قوم کی رضا جوئی کو مقدم جان کر آپ سے
باز رہنے کے لئے کہا۔الا آنحضرت نے اسپر وہ جواب دیا جو ابھی ہم لکھ چکے ہیں۔له بیر کو میری طرف سے پیغام پہنچا نہ کیا تو راضی ہے اپنے قول میں افسوس ہے تجھے کیا تو راضی ہو تجھے مامون نے
اسلام
کا سہراب پیالا پلایا ، پھر مامون خود اس سے ہلاک ہوا اور تجھ کو مگر شراب پلائی : پھر تو ہدایت خوب ہدایت
تھی کے اسباب چھوڑ اُسکے پیچھے ہو لیا یہ کس بات کی راہ اس نے تجھے دکھائی اور تو اوروں کی طرح ہلاک ہو :
:
جس مذہب پر تو نے اپنے ماں اور باپ کو نہ پایا۔اور نہ اپنے کسی بھائی کو اس مذہب پر دیکھا ۱۲۔

۳۰۴
اِس پر ابو طالب نے متاثر ہو کر یہ اشعار پڑھے ؎
اللهِ لَن يَصِلُوا اِلَيْكَ يَجعِهِمْ حَتَّى أَوَشَدَ فِي التَّرَابِ دَفِينا
فَاصْدَعْ بِأَمْرِكَ مَا عَلَيْكَ غَضَاهَتُ والشروقر بذاك مِنْكَ عيونا
ودعوتني وزَعَمْتُ أنك نامين ولقد صدقت وكنت ثم أمينا
وَعَرَضْتَ دِين الاحالة أنَّهُ مِنْ خَيْرِ أَدْيَانِ الْبَرِيَّةِ دِينًا
لَوْلا المُلَامَةُ أَو حِذَارِى سُبَة لَوَجَدْتَنِي سَمْعًا برَكَ مُبينا
ابو طالب کے وہ فقرات جو اس نے موت کے وقت خطبہ طویل کے بعد کہے۔قابل غورہ ہیں۔ونَ أَوْصِيكُهُ بمُحَمَّدٍ خَيْرًا فَإِنَّهُ الآمنين في قريش والصديق في العرب
قَدْ جَاءَ نَا بِأَمْرِقَبِلَهُ الْجِنَانُ وَأَنْكَرَهُ اللَّسَانُ مَخَافَةَ الشَنَان مواہب
لدنيه و
زرقانی شرح مواہب جلدا - صفحہ ۳۵۶ -
غرض ایک مشہور اور دستور عام کی نظیر یں کہاں تک لکھوں مضمون طویل ہوا۔جاتا ہے۔اب آپ کے علم کی چند باتیں لکھتا ہوں۔(1) ابوسفیان نے کسی زمانے میں اعدسے عدو تھا۔اور جس کا حال ہماری اس کتاب ہ
میں کئی جگہ آویگا۔ایک شخص کو مقرر کیا کہ وہ خطبہ خفیہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل
کر ڈالے۔آپ بنی عبد الاشہل کی مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے۔اور وہ بغل میں خنجر دبائے
ے اللہ کی قسم یہ لوگ جب تک میں نہ مر جاؤں تیرے پاس نہ پھٹکیں گے تو اپنے ام کو ظاہر کردے تھے کوئی ذلت نہ
ہو گی۔خوش ہو اور اپنا جی ٹھنڈا رکھ : بی شک تو نے ایسا دین پیش کیا۔جو مخلوقات کے دینوں سے افضل ہے۔اگر علامت قوم اور بدنامی کا ڈر مجھے نہ ہوتا۔تو مجھے اس دین کا ماننے اور ظاہر کرنے والا ضرور پاتا ۱۲۔ے میں تم کو محمد سے اچھا سلوک کرنے کی وصیت کرتا ہوں۔کیونکہ وہ قریش میں امین ہے اور عرب میں صدیق
ہے۔وہ ایسا اور لایا جس کو دل نے تو مانا پر زبان نے بدنامی کے ڈر سے اس کا انکار کیا ۱۴ -

۳۰۵
چلا آتا تھا۔سامنے سے اُسے دیکھ کر الہام الہی نے آپ کو آگاہ کردیا۔اور آپ نے حاضرین
فرمایا کہ شخص غدر کے ارادے پر آتا ہے مگر خدای تعالی اسکے اور اسکی مراد کے درمیان
سائل ہے۔یعنی ناکامیاب ہو گیا- اسید بن حضہ پر صحابی نے آگے بڑھکر اُسکے
کپڑے ٹٹولے جھٹ خنجر اُن میں سے گر پڑا۔اسپر بھی رحیم رسول نے ارشاد فرمایا کہ
اسکو معاف کر دو اور جانے دو۔شرح زرقانی بر مواہب لدنیہ جز وثانی صفحه ۲۱۳ -
(۲) ثمامہ بن اثال - ایک رئیس عربنے جس پر آنحضرت کی کمال عنایات مبذول
ہوئی تھی۔کفار مکہ کی سخت عداوت اور ایڈا کوجو وہ آنحضرت کو پہنچاتے تھے۔دیکھ کر یمامہ
سے غلے کا مکے میں جانا بند کر دیا۔اسیہ کفار مکہ نے آپکو لکھا کہ آپ تو صلہ رحم کا وعظ فرماتے
ہیں اور ہماری یہ گت ہو رہی ہے کہ بھو کے مررہے ہیں۔آنحضرت نے شمامہ کو لکھا کہ
کی راہ چھوڑ دے۔شرح مواہب جز و ثانی صفحہ ۱۵۷
الہ اللہ اس سے بڑھ کر رحم وحلم کیا ہوسکتا ہے۔کہ وطن سے نکالنے والوں ،
ستون کے پیاسوں کے ساتھ یہ سلوک مرعی ہوتا ہے۔صدق الله عز وجل وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
اِلاَرَحْمَة لِلعالَمين - ع جانا فدائے تو کہ عجب کار میکنی۔(۳) ابتدائے حال میں لگنے سے نقل کر کے آپ طائف تشریف لے گئے۔ایک
ینہ بھر وہاں قیام کیا اور اشراف قبیلہ ثقیف کو اللہ کی طرف بلایا۔اُن بدبختوں نے
شہر کے سفلوں اور قلاشوں کو آپ کے پیچھے لگا دیا۔اُن کمینوں نے گالیاں دینی اور پتھر
برسانے شروع کئے۔اور جب آپ چلتے ٹھٹھے مارتے۔اس طرح کی سخت اینڈا اٹھا کر آپ
اُس شہر سے چلدیئے۔پتھر سے پتھر دل
کا کلیجہ بھی شنکر پانی ہو جائے۔اگر ان تمام مصائب
کا بیان لکھا جائے۔اس وحی الہی نے جو ہمیشہ انبیاء کی رفیق باطن رہتی ہے۔آواز دی کہ اگر
تو چاہے تو اس شہر کو زیر وزبر کر دیا جائے۔آپ نے فرمایا۔بل اَرجُوا أَن يُخْرِجَ اللهُ تَعَالَى مِنْ اَصْلَا بِهِمْ مَنْ يَعْبُدُ اللهَ وَحْدَهُ لا نت نري
اے نہیں مجھے امید ہے کہ خدا ان سے ایسے لوگ پیدا کرے گا۔جو اُسی اکیلے خدا کی عبادت کریں گے۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی