سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 27
عدالت کے معنی ہیں افراط و تفریطہ کو چھوڑ کر میانہ روی اختیار کرنا الہامی اصطلاح میں۔ایسے احکام و اصول بیان کرنے جو عملا تو اسے انسانی اور اس کی فطرت کے مقتضائے حال کے
موافق ہوں۔ایسے قیاس اور فقیرانہ خیالات نہ ہوں جن کو عملی دنیا نے کبھی ایک لمحہ بھر
کے لئے استعمال میں لانے کی کوشش نہیں کی۔اور اگر ان کا دنیا میں معمول ہونا فرض کیا جائے
تو عالم کا کیا حال ہو۔یقینا شیرازہ انتظام عالم درہم برہم ہو جائے۔یہ
بناء علے ہذا۔لیکن بڑی جرأت سے کہتا ہوں
کہ جو اعتدال و عدل اور جو میانہ روی
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت یعنی احکام قرآنی میں ملحوظ ہوئی ہے۔کسی دوسری شریعت میں نہیں۔اس خطبے میں میرا یہ منشار نہیں کہ دوسرے مذاہب کے
اصول سے اصول اسلام کا مقابلہ کروں۔امید ہے کہ ہماری اس کتاب کے متفرق
مقامات میں ناظرین اس باب میں اطمینان خاطر کا سامان پائیں گے۔لیکن ہر حال اتنا کہنا ضروری
معلوم ہوتا ہے کہ نصاری کی اس بارے میں نظر کدھر جاتی ہے۔عیسائیوں کی سادہ لوحی یا
تجاہل دیکھ کر ہمیں سخت افسوس آتا ہو۔جب حضرت مسیح کی ایک دو صوفیانہ متون کو۔یا
چند ایک فقیرانہ خیالی تمثیلوں کو قرآن جیسی متین کتاب کے جلال و جمال آمیز اصول کے
مقابل پیش کرتے ہیں۔بیشک ایسی باتیں کانوں کو بہت اچھی لگتی ہیں۔اور بادی المحال
میں ایک خیالی شعر کے مانند سامعین انپر آہا ہا اور واہ واہ کا قہقہ لگاتے ہیں۔مگر اتنا تو
بتاؤ۔اور خدا کے لئے انصاف سے کہو کہ یہ تکیں کبھی عمل میں بھی آئیں۔یا ان کو عمل
میں لانے کی کبھی کسی زمانے میں کوشش کی گئی۔حضرت مسیح ایک مفلوک الحال آدمی تھے
استعلا کی آرزو تو نہایت تھی۔مگر اس قدر سامان نہ ملا۔بنی اسرائیل جیسی متکبر بد دماغ قوم کے مقابل میں اگر ایسے احکام کی تعلیم نہ دیتے
لہ جو کوئی تیرے ایک گال پر طمانچہ مارے دوسرا اس کے آگے کر دے۔اور اگر تیرے پاس کوچ کے کھانے کے لئے
ہے۔تو کل کی فکر نہ کرو۔وغیرہ وغیرہ۔
تو کیا کہتے۔(۵) تیرا و اینا ہاتھ تجھے ہیبت ناک کام دکھائے گا۔ان ہیبت ناک کاموں سے انکار ہو تو بنی قریظہ کی روحوں سے پوچھ لو۔بنو نضیر
کے بقایا سے دریافت کر لو۔یہ وہی یہودی ہیں جنہوں نے بقول آپکے مسیے کو مارڈالا۔اور
آخر اس فارقلیط احمد محمد کے بہیبت ناک ہاتھ سے سزا یاب ہوئے۔کسری اور قیصر کے ناپاک آثار پاک زمین میں تلاش کرو۔حضرت مسیح کی بابت زیادہ لکھنے کی ضرورت نہیں بات صاف ہو۔آپ کے حسن
جمال کی نسبت اندرو نہ بائبل صفحہ ۱۷۶ دیکھ لو۔کر ایسٹٹ ظاہر خوبی سے معرمی تھی جیسے
کرشن دیو کالے رنگ کے حقیر تھے۔پہلوانی اور تلوار باندھنا۔گرفتاری۔اسیری تباہی
گریز - اختفا- کافی شہادتیں ہیں۔عیسائی لوگ بیدار ہو جاویں کہ وہ زمانہ نہیں رہا کہ ان
امور کی تاویل اور تحریف سننے کے قابل سمجھی جاوے۔اعتقاد سے اور سادہ اپنی سے ایل
کی صاف صاف باتوں
کو ایر پھیر کر کے خوش ہو جاؤ۔مگر یاد رکھو کہ حقیقۃ الامر کو کوئی
بدل نہیں سکتا۔علوم حکمیہ کی اشاعت نے سب قلعی انجیلی تعلیم کی کھول دی ہے۔یورپ
کا حال ملاحظہ کر لو۔بشارات انجيليه
يُوحنا باب ۲۰
جب یہودیوں نے یروشلم سے کاہنوں اور لا دیوں کو بھیجا کہ یوجنا سے پوچھیں۔کہ
تو کون ہے۔اُس نے اقرار کیا۔اور انکار نہ کیا۔بلکہ اقرار کیا کہ میں مسیح نہیں ہوں تب
انہوں نے اُس سے پوچھا تو اور کون ہے۔کیا تو ایلیاس ہے۔اُس نے کہا میں وہ نہیں
ہوں۔انہوں نے کہا آیا تو وہ نبی لی ہے۔یاد ہے کہ نبی پر ایران استار با لامحالہ دیا اور اسلام اللہ کی درد سے بخوبی نایت کر رہے ہیں۔
۳۰۸
ان اویہ کی آیتوں سے تین پیغمبروں کا ذکر ثابت ہوتا ہے۔ایک حضرت الیاس کا اور
دو سے حضرت عیسی کا۔تیسرے اس پیغمبر کا جو علاوہ حضرت عیسی کے ہونے والا تھا۔یہودی یقین کرتے تھے۔پیغمبر الیاس کو جنکو مسلمان حصے پر کہتے ہیں کہ وہ مرے نہیں۔بلکہ صرف انسان کی نظروں سے غائب ہو گئے ہیں۔اور یہودیوں کو حضرت علیہ ہی کی نسبت
یہ یقین تھا۔اور اب بھی ہے کہ وہ کسی نہ کسی دن آ رہینگے۔لیکن ان آیتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ
علاوہ حضرت مسیح کے ایک اور پیغمبر کے آنے کی بھی امید رکھتے تھے۔اور وہ پیغمبر ایسا مشہور تھا۔کہ بجائے نام کے صرف اشارہ ہی اُسکے بتانے کو کافی تھا۔جیسے کہ ہم مسلمان بھی پیغمبر کے
نام کی جگہ صرف آنحضرت اشارے میں لکھتے ہیں اور بولتے ہیں۔اور یہ مشہور پیغمبر کون ہوسکتا ہے بجز اُسکے کہ جس کے سبب خدائے تعالیٰ
نے ابراہیم او اسمعیل کو برکت دی اور جسکی نسبت خدائے تعالیٰ نے موسی
سے کہا کہ تیرے بھائیوں میں تجھ سا پیغمبر پیدا کرونگا۔اور جسکی نسبت حضرت
سلیمان نے کہا۔میرا محبوب سرخ و سفید سب میں تعریف کیا گیا صحت تلا ہو۔یہی میرا مطلوب اور یہی میرا محبوب ہے۔اور مسکی نسبت حضرت عیسی نے فرمایا۔میرا جانا ضرور ہے۔تاکہ فارقلیط آئے۔اب میں نہایت مضبوطی سے کہتا ہوں۔کہ
یہ نامی اور مشہور پیغمبر حضرت محمد ہیں۔واللہ حضرت محمدؐ ہیں۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ
وسلم - منقول از خطبات احمدید
بشارت يوحنا باب ۱۲ - ۴۷
اگر کوئی شخص
میری باتیں سنے اور ایمان لائے تو میں اسپرحکم نہیں کرتا کیونکہ میں
اس لئے نہیں آیا، کہ جہان پر حکم کروں۔بلکہ اس لئے کہ جہان کو بچاؤں۔وہ جو مجھے رو
کر دیتا اور میری باتوں کو قبول نہیں کرتا۔اسکے لئے ایک حکم کرنے والا ہے۔الے شای اللہ پر یشلم کو ٹیٹس کے بھیس میں اگر خوب سجایا۔
٣٠٩
مرقس 1 باب ۱۷- جو ایمان نہیں لاتا۔اسپر سزا کا حکم کیا جائیگا۔قرآن اور محمد صاحب
کی چال میکن نے تمام دنیا پر آشکارا کر دیا، کہ یہ بشارت خاص محمد عربی رسول امین کے
حق میں ہے۔لِ حُكُمَ بَيْنَ النَّاسَ بِمَا أربك الله - سیپاره ۵- سوره نساء رکوع ۱۶ -
ون حكم هُم بِمَا انْزَلَ اللهُ - سیپاره 4 - سُوره مائده رکوع -
فلاورتكَ لا يُؤْمِنونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْتهم سيباره۔۔سوره نساء - رکوع و -
اور
- ۵
ر دیکھو رسول عربی کا چال چلن یہودان بنی نضیر - بنو قریظہ کا
عدول حکمی میں کیا حال
کیا مسیح کے منکروں سے کیسے انتقام لیے۔مرقس سے معلوم
ہوتا ہے کہ مسیح فرماتے ہیں منکروں پر سزا کا حکم کیا جاویگا۔اب یہ حکم خود می تو
نہیں کر سکتے تھے۔کیونکہ وہ بقول ۱۲ باب یو تن حکم نہیں کرتے۔اور رومی بھی اس کے
مصداق نہیں ہو سکتے۔کیونکہ وہ اس وقت بت پرست اور کا فر خدا کی نا فرمان قوم تھی۔وہ خدا کی طرف سے حکومت کا عہدہ لینے کے قابل نہیں تھے۔علاوہ بریں ان پر
روح القدس کا نزول اور خدا کی وحی ممکن نہیں تھی۔صاف معلوم ہوتا ہو کہ یہ بشارت اس نبی کی نسبت ہے۔جو موسمی " کے مثل صاحب
حکومت و احکام و صاحب شریعت حضرت مسیح کے بعد آنیوالا ہے۔مبارک ہیں وہ لوگ
جو اس صاحب شریعت رؤف و رحیم حاکم کے مطیع و انتقاد ہوئے کہ جسمانی اور روحانی
دونوں قسم کے فیضوں سے بہرہ یاب ہوئے الْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى ذَلِكَ
ہے تاکہ تو حکم کرنے لوگوں میں اُس چیز سے جس سے الہ نے تجھ کو بنا یا ہے۔"
ہے اور حکم کر تو ان میں سے اس چیز سے جو اللہ نے اتاری ہے تیری طرف ۱۳۔سلے قسم ہوتیرے پروردگار کی دولوگ ایمان والے نہ ہونگے جبتک تجھ کو اپنے جھگڑوں میں حکم نہ کرینگے ۱۴
۳۱
نوین بشارت باغ
وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلاً رَجُلَيْنِ جَعَلْنَ الأَحَدٍ هِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْتَابٍ وَحَفَقْهُمَا
DOWNLOAا
بِنَحْلِ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمَا زَرْعَاهُ كُلْنَا الْجَنَّتَيْنِ أَتَتْ أُكُلَهَا وَلَمْ تَظْلِمُ مِّنْهُ شَيْئًا وَ فَجَّرُنَا
خِللَهُمَا نَهْرَا وَ كَانَ لَهُ تَمَرَ فَقَالَ لِصَاحِبِهِ وَهُوَ يُجَاوِرُةٌ أَنَا أَكْثَرُ مِنْكَ مَا لاو
اَعَن نَفَر أَو دَخَلَ جَنَّتَهُ وَهُوَ ظَالِمُ لِنَفْسِه قَالَ مَا أظن أن بنيد هذه
ایگاه سیپاره ۱۵ سوره کهف - رکوع ۵ -
اقترب لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ ، سیپاره، سوره انبياء ركوع
یہ پیشینگوئی اور بشارت به نسبت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہے۔انجیل میں یہ بشارت
نہایت تفصیل سے موجود ہے۔وہ بڑا باغ اور بنی اسرائیل کا تاکستان یروشلم پر بنی اسرائیل
اپنے ناپاک گھمنڈ میں اپنے بھائی بنی اسمعیل کو ہمیشہ حقیر و ذلیل جانتے رہے۔اور اپنی باغبانی
کے بقول مَا أَظُنُّ أَنْ تَبِيدَ هَذِهِ اَبَدا ) لازوال ہونے کا یقین کرتے رہے حضرت
مسیح نے ان کو آگاہ کیا اور بتایا تمہاری باغبانی جاتی رہیگی۔اب نیا افسر اور نئے باغبان
آنے والے ہیں۔اگر تم نے ان نئے باغبانوں پر حملہ کیا۔تو پور ہو جاؤ گے۔اور اگر وہ تم پر
اور بیان کر واسطے اُن کے مشال دو مرد کی کہ گئے ہم نے واسطے ایک کے اُن میں سے دو باغ انگوروں سے اور
یرا ہم نے ان دونوں کو ساتھ کھجوروںکے اور کی ہم نے درمیان ان دونوں کے کھیتی۔دونوں باغوں نے
دیا میوہ اپنا اورنہ کم کیا اس میں سے کچھ اور بہادی ہم نے درمیان ان دونوں کے نہر اور تھا واسطے اسکے
میوہ نہیں کہا، اس نے واسطے ہمنشین اپنے کے اور وہ سوال جواب کرتا تھا اس سے میں زیادہ تر ہوں
تجھ سے مال میں اور زیادہ عزت والا ہوں آدمیوںکو اور داخل ہوا باغ اپنے میں اور وہ ظلم کر نیوالا تھا
جان اپنی پر کہا کہ میں نہیں گمان کرتا یہ کہ بلاک ہو ویسے یہ باغ کبھی ۱۲ -
سکے نزدیک آیا ہے واسطے لوگوں کے حساب لیں کیا اور وہ بیچ غفلت کے منہ پھیر رہے ہیں ۱۲۔
گرے پس جاؤ گے۔اس بشارت میں حضرت مسیح کی تفصیل شنو - متی ۲۱ باب ۳۳
مرقس ۲ باب ۱ - گو تا ۲۰ باب ۹-
پھر لوگوں سے یہ تمثیل کہنے لگا۔کسی نے ایک انگور کا بارغ لگا کے اُسے باغبانوں کے
سپرد کیا۔اور مدت تک پردیس جا رہا۔تفسیر باغ لگانے والا وہی خدا وند بنی اسرائیل ہے۔یسعیا ۵ باب ۲-۳-
انگور بنی اسرائیل کی قوم ہے۔مزبور 4- تاکستان یروشلم ہوں۔غزل الغزلات ، باب ۱۳
یستیاه در باب ۳-۵-۲- قرآن بھی کہتا ہی۔جَعَلْنَا الحَدِ هِمَا جَنَّتَينِ مِنْ أَعْنَابٍ -۔۔یاد رکھو مانگ کے آنے تک دیر ہے۔اور موسم پر ایک نوکر کو باغبانوں کے پاس بھیجا۔تاکہ دوسے اس انگور کے باغ کا پھیل
اسکو دیں۔لاکن باغبانوں نے اس کو پیٹ کے خالی ہاتھ پھیرا۔تفسیر - دیکھو پر میاه ۲۷- باب ۱۵- ۳۸ -
پھر اس نے دوسرے نوکر کو بھیجا۔انہوں نے اسکو پیٹ کے اور بے عزت
کر کے خالی پھیرا۔مار ڈالنا لکھا ہے۔تفسیر یہ شخص اور یا تھا۔یرمیاہ ۲۶ باب ۲۳- یہ اس لیے کہ منتی ۲۱ باب ۳۵ میں
پھر اس لئے تیسرے کو بھیجا۔انہوں نے گھائل کر کے نکال دیا۔تفسیر - -۲- تاریخ ۲۴ - باب ۲۱ -
تب باغ کے مالک نے کہا کیا کروں۔میں اپنے پیارے بیٹے دی سیج ہیں کو بھیجوں گا
شاید اسے دیکھ کر دب جاویں۔جب باغبانوں نے اسے دیکھا۔آپس میں صلاح کی اور
کہا یہ وارث ہے۔آؤ اسکو مار ڈالیں۔میراث ہماری ہو جائے۔تب اسکو باغ کے
باہر نکال کر مارڈالا۔اب باغ کا مالک ان کے ساتھ کیا کریگا وہ آویگا۔اور ان باغبانوں کو
۳۱۲
قتل کر دیگا۔اور باغ اور وں کو سونپے گا۔تفسیر: مرقس - ۲ باب 4- اب اُس کا ایک ہی بیٹا تھا۔جو اُس کا پیارا تھا۔بیٹے
کا لفظ یہاں بمعنی صلح کار کے لیا ہے۔بیٹے کا لفظ کتب مقدسہ میں وسیع معانی کے ساتھ
مستعمل ہے۔بیٹے کے حقیقی معنے باپ کے نطفے اور اس کی جورو کے رحم سے پیدا ہونیوالے
کے ہیں۔عیسائیوں کے نزدیک بھی یہ معنی صحیح نہیں۔رہے مجازی معنی بیٹے کے۔وسیع ہیں۔ہم نے حسب حال صلح کار لئے منتی ۵ باب ۹ - مبارک دے جو صلح کار ہیں۔کیونکہ خدا کے فرزند کہلائیں گے۔اور سیح صلح کا شاہزادہ ہے۔بیسعیاہ۔4 باب 4 -
حب بیان مرقس ایک ہی بیٹے رہ گئے۔بنی اسرائیل میں کامل صلح مسیح میں تھی۔اور
اسی سے بنی اسرائیل کے گھرانے کی نبوت و رسالت کا خاتمہ ہوگیا۔خدا کے فرزند کا محاورہ
یکھنا ہو تو کھو صبحت الویت بیح۔وہاں ثابت کیا ہے۔حسب محاورہ کتب مقدسہ فرشتے
خدا کے بیٹے ہیں۔ایوب باب - اور انبیاء اُسکے بیٹے - ایوب ۳۸ باب ۷- اور بد کار خُدا
بیٹے۔یسعیاہ ۳۰ باب ۱۔سب فرزند - یوحنا ا ا باب ۲۵ --
اب مار ڈالا کی تحقیق سُن لو۔یہاں سخت ایذا کو مار ڈالنا کہا ہے۔کیونکہ مکاشفات ۵
باب 4 میں ہے۔گویا ذبح کیا۔یہودی کہتے ہیں۔ہم نے مسیح کو قتل کر ڈالا قتل کے تو عیسائی
بھی منکر ہیں۔پر قرآن کا مسیح کے قصے میں یہ کہنا۔مَا قَتَلُوهُ بالکل سے ہوا۔اور بعض
یہود کہتے ہیں۔ہم نے صلیب دی۔اور یہ بھی غلط ہے۔اس زمانے کی سولی یہ نہ تھی جیسے
اسوقت ہوتی ہے۔بلکہ آدمی کو کسی لکڑی پر ٹانگ دیتے تھے۔اور مصلوب بھو کا پر یا سا
ایذائیں پاتا مدت کے بعد مر جاتا تھا۔اگر جلدی اتارتے تو ہڈیاں توڑ ڈالتے حضرت شیخ
جلد اُتارے گئے مسیح کی ہڈیاں توڑی نہیں گئیں۔پس قرآن کا یہ کہنا وَمَا صَلَبُودُهُ
بالکل سچ ہو گیا۔عربی میں مصلوب اُسی کو کہتے ہیں۔جسکی پیٹھ کی بڑی توڑی جائے۔دیکھو قاموس
اسی
۳۱۳
لغت صلب۔اور سی ہڈی توڑنے سے محفوظ رہے۔دیکھو یوحنا ۱۸ باب ۳۳- بات یہ ہے
حاکم مسیح کا حامی تھا۔دیکھو اس نے ہاتھ دھوئے اور کہا۔میں اس راستباز کے خون
سے پاک ہوں۔متی ۲۷ باب ۲۴- حاکم کی عورت حامی اور مددگار تھی خصم کو کہتی ہو
مجھے اس راستباز سے کام نہ ہو۔متی ۲۷ باب ۱۹- صوبے دار اور یسوع کے نگہبان
بھی حامی اور وہمی تھے۔اور پھر عیسائی۔متی ۲۷ باب ۵۴ - یوسف نام ارمینہ کا
دولتمند۔سائیڈرم مجلس شاہی کا ممبر بھی حامی منتی ۲۷ - باب ۷ ۵ - اور ست اگر منتظر
بادشاہت تھا۔مرقس ۱۵ باب ۴۳ - لوقا ۲۳ باب ۵۰ - یہود کے خوف سے خفیہ
رہتا۔یوحنا 14 باب ۳۸۔اس شخص نے اٹکانے کے چند گھنٹے کے بعد جب اندھیرا
ہوا۔بادشاہ سے کہا۔یسوع مرگیا ہے۔لاش مجھے مرحمت ہو۔پلاطس حاکم نے تعجب
کیا۔کہ ایسا جلد کیونکر مرا۔اور یوسف اور صوبیدار معتقد گواہ ہیں اور یہود یہ
مہلت کے بکھیڑے میں موجود ہی ہیں۔قبر میں رکھا۔اور مٹی کی مہر کی اور کوئی محافظ
اسوقت نہ تھا۔خیر خواہ اپنے خاکسار کو نکال لے گئے۔بیشان سی مردہ یہودیوں سے
جی اُٹھے۔ابدی زندگی میں جلال پا گئے۔ایت وار کو حفاظت شروع ہوئی نہیں صاف
آشکار ہو۔وہ بے گناہ بچ گئے۔اسی واسطے قرآن کا کہنا۔وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ
کا
بالکل راست ہے۔یا انجیلی محققوں کے طور پر کہتے ہیں آپ کی ہڈیاں نہیں توڑی گئیں۔ویسے ہی مر گئے۔بے ایمان یہودی اسی بات پر یقین رکھتے۔اور کہے گئے ہم نے
کو مار ڈالا۔و بیماری
می که
وَقَوْلُهُمْ إِنَّا قَتَلْنَا المسيح عيسى ابن مريعَ رَسُولَ اللهِ وَمَا نَتَلُوهُ وَمَا صَلَبُوهُ
ولكن تبه لَهُمْ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِيهِ لَى شَاكٍ مِنْهُ، مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ
الے اور کہنا یہودیوں کا کہ ہم لوگوں نے عیسی مسیح رسول اللہ میم کے بیٹے کو قتل کی اور ان لوگوں نے نہ مارا ایک اور
نه سولی پر چڑھایا اسکولیکن قتل اور سول لینے کا شبہ ہوا ان کو۔اور ہر آئنہ جن لوگوں نے اختلاف کیا ہو اس میں وہ اسکے
سم اسمر
من علم إلا اتباع اللي وَمَا قَتَلُوهُ يَقِينَا بَلْ تَرفَعَهُ اللهُ إِلَيْهِ
وان مِنْ أَهْلِ الكتب إلا لِيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيمَةِ يَكُونُ
عَلَيْهِمْ شیدا - سیپاره ۶- سوره نساء - رکوع ۲ -
- - -
بات دور چلی گئی۔ان باغبانوں نے اپنے آخری نبی راستباز صلح کار کو اپنے
زعم میں قتل کیا۔مار ڈالا۔بنی اسرائیل کے سارے نبی خدا کے پلوٹھے تھے۔اور سیح
آخری پہلوٹھے۔اب باغ اوروں کے سپرد ہوا۔باغ یروشلم تھا۔پہلے اسکے باغبان
بنی اسرائیل میں سے رہے۔ان کی بے ایمانی سے اب وہ بالغ بنی اسمعیل کے سپرد ہوا۔ماجوج در از گوش کہتے ہیں۔وہ آخری آچکے اب محمد کون ہے۔عقل والو سوچو۔انجیل
میں لکھا ہے۔مالک باغ باغ اور وں کو سپرد کریگا۔آخر کہاں آپکے۔معاملہ ختم نہیں۔کبھی پہلے بنی اسمعیل اس کے مالک ہوئے۔اب تیرہ سو برس سے مالک ہیں۔یہود
اور عیسائیوں کے لئے عہدہ باغبانی نہیں رہا۔باغ کا نام بھی بدل گیا۔یروشلم سے
بیت المقدس بنا۔متی اس نئی قوم کے حق میں کہتا ہو۔وہ موسم پر پھل دینگے۔منتی ۲۱ باب ۳۱۔اور عرب میں حج کے ایام کو موسم کہتے ہیں۔پھر لوقا ۲۰ باب ۱۶۔انہوں (بنی اسرائیل )
نے یہ سُن کے کہا۔ایسا نہ ہو۔تب اس نے انکی طرف دیکھ کے کہا۔پھر وہ کیا ہے جو لکھا ہے
کہ وہ پتھر جسے راجگیروں نے رد کیا وہی کونے کا سرا ہوا۔ہر ایک جو اس پتھر پر گرے۔چور ہوگا۔اور جس پر وہ گرے اُسے پیس ڈالیگا۔اور مستی ۲۱ باب ۴۳ - اسلیئے میں تمہیں کہتا ہوں اور
ہے
بقیت یا شک میں میں اور ان لوگوں کو اس کا کچھ بھی یقینی علم نہیں ہے مگر گمان کی پیروی۔اور نہ مارا اس کو
از راه یقین بلکہ اللہ نے اس کو اپنی طرف اُٹھا لیا ۱۳ -
ے گا ایمان لایا تو اس کے پہلے اس کے اور ان ایام کے انگارو پرانے گوارا
ے بنی اسرائیل کو خدا نے مصر سے لا کہ یروشلم میں آباد کیا۔اور ان میں انبیاء ورسل بھیجے۔یسعیاہ باب -
۳۱۵
خدا کی بادشاہت تم سے لے لی جا دیگی۔اور ایک قوم کو جو اسکے پھل لادے دی جاوے گی۔یادر ہے بنی اسرائیل صرف روحانی بادشاہ نہ تھے۔بلکہ روحانی اور جسمانی۔عیسائی منصفو! یہ پتھر کہی ہے جسکو دانیال نے دیکھا اور وہ پھر پہاڑ بن گیا
دانیال ۲ باب ۳۴- جو اسپر گرا چور ہوا اور نبی وہ گرا اسے میں ڈالا جہاد پر اعتراض نہ کرنا۔قدیم زمانے میں تصویری زبان
کا بڑا رواج تھا۔اسی خیال پر عیسائیوں نے موسوی
رسومات کو صرف نشان قرار دیا ہے۔مثلاً کہتے ہیں۔قربانی توریت مسیح کی قربانی کا
نمونہ تھی۔گو جانور خاموش جان دینا ہے۔اور مسیح نے ایلی ایلی میکارتھے جہان دی۔ظاہری طہارتیں اصلی طہارت کا نمونہ تھیں۔پولا بلانا مسیح کا جی اٹھنا تھا۔یوشع نے
بارہ پتھر اٹھوائے اور بقول عیسائیوں کے وہ بارہ سواریوں کا گویا نشان تھا۔یوشع ہم
باب 4 - وغیرہ وغیرہ۔اب سوچو - حجر اسود کے میں کونے کا پتھر تھا۔اور اس
اور اسلام سے
پہلے سالہا سال کا موجود لوگ اسے چومتے اور اس کے ساتھ ہاتھ ملاتے تھے۔گویا یہ
پتھر کونے کا سرا کتے میں تصویری زبان میں کتب مقدسہ کا یہ فقرہ تھا۔وہ پتھر جیسے
معماروں نے رد کیا۔وہی کرنے کے سرے کا پتھر ہوا۔عرب اُمتی محض تھے۔اور
صاحب کتاب نہ تھے۔اُن کے لئے بجائے کتاب یہی پتھر گو یا کلام الہی تھا۔اس
پتھر کو عرب یمین الرحمان کہتے تھے۔اب جو اصل آگیا اور اس کی منزہ کہ کتاب میں
اِنَّ الذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللہ کا فرمان اترا۔عرب چونک اٹھے اور کہنے
لالو اند لِمَا تَأْمُرُنَا وَزَادَهُمْ نُفُورا سیپاره ۱۹ سوره فرقان رکوع ۵
سجده
ا اخبار ۲۳ باب ۱۰ - سه اقرنتی ۱۵ باب ۲۰-۱۲
س جو لوگ ہاتھ ملاتے ہیں تجھ سے۔وہ ہاتھ ملاتے ہیں اللہ سے ۱۲ - یہ آیت سیپارہ ۲۶ -
سورۂ فتح۔رکوع میں ہے۔لہ رحمن کیا ہے۔کیا سجدہ کرنے لگیں ہم میں کو تو فرما دیگا۔اور بڑھتا ہو ان کا بھاگنا ہو۔
اسکے تشریف لاتے یروشلم کی باغبانی بنی اسرائیل سے چھن گئی جو اسیر کرا چور ہوا۔جسپر وہ
گرا پس گیا۔یہ پتھر کونے کا سر نہ تو مسیح ہیں کیونکہ مسیح نے اس کے ظہور کے لئے اپنے
بعد کا زمانہ بتایا۔دیکھو لوقا ۲۰ باب ۱۶ - منتی ۲۱ باب ۴۳ - دانیال ۲ باب ۳۴ -
بشارت
ال قال عيسى ابن مريم يعني إِسْرَائِيلَ إِلَى رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ مُصَدِّقًا
لمَا بَيْنَ يَدَى مِنَ التَّوْل ةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِنْ تَحْدِى إِسْمَةَ أَحْمَدُ
اس بشارت کو یوحنا نے اپنی انجیل میں لکھا ہے۔دیکھو یوحنا م ا باب ۱۵ - ۱۷
میرے کلموں پر عمل کرو۔میں اپنے باپ سے درخواست کرونگا۔اور وہ تمہیں دوسرا
تسلی دینے والا بخشی گا۔کہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے۔قرآن نے کہا ہر مسیح نے احمد کی بشارت دی اور یہ بشارت نبی عرب نے عیسائیوں کے
سامنے پڑھ سنائی اور کسی کو انکار کرنے کا موقعہ نہ ملا۔زمانہ دراز کے بعد جب قرآنی
محاورات سے بے خبری پھیلی پادریوں نے کہدیا۔یہ بشارت انجیل میں نہیں۔بیشتر زمانے
میں اناجیل کے باب اور درس نہ تھے۔والا پرانے اہل اسلام نشان دیتے۔فارقلیط
اور پر کلٹیاس یا پر کلٹیوں پر بڑی بحثیں ہوئی ہیں۔میں کہتا ہوں یوحنا ۱۴ باب ۱۵ میں ہو
دوسرا نسلی دینے والا۔اور عرب کی کتب لغت میں حمد کے مادے
کو دیکھ جاؤ۔العود
احمد دوسرے آنے والے
کو احمد کہتے ہیں۔اور یہ بات بطور مثل عرب میں
مشہور و معروف تھی۔یہ بشارت قرآنیہ یوحنا م ا باب دا کے بالکل مطابق ہو۔کیونکہ
راہ اور جب کہا جینے مریم کے بیٹے نے اسے بنی اسرائیل میں بھیجا آیا ہوں اللہ کا تمہاری طرف سچا کرنا اس کو
بو مجھ سے آگے ہو۔تو راہ اور خوشخبری سناتا ایک رسول کی جو آویگا مجھے پیچھے اس کا نام ہے احمد ۱
یہ آیت سیپارہ ۲۸۔سورہ صنف - رکوع میں ہے ؟
اسم
یوحنا ۱۶ باب ۱۲- میری اور بھی بہت سی باتیں ہیں کہ میں تمہیں کہوں۔پر اب تم اس کی
برداشت نہیں کر سکتے۔لیکن جب کہ نہ ورح حق آوے تو وہ تمہیں ساری سچائی کی راہ
بتا دی گی۔اس لئے کہ وہ اپنی نہ کہینگی۔لاکن جو کچھ دو سنیں گی۔سو کہینگی۔اور تمہیں آئینڈ
کی خبرس دیگی۔اور وہ میری بزرگی کریگی۔اسلئے کہ وہ میری چیزوں سے پاو گی اور تمہیں
دکھلائیگی۔سب چیزیں جو باپ کی ہیں میری ہیں۔اسلئے میں نے کہا کہ وہ میری چیزوں سے
لے گی۔اور تمہیں دکھا دے گی۔یوحنا 4 ا باب ۱۲۔لاکن فارقلیط روح القدس و جیسے میں باپ کی طرف سے بھیجونگا۔روح حق جو باپ
سے
نکلتی ہو تو وہ میرے لئے گواہی دیگی۔اور تم کبھی گواہی دو گے۔کیونکہ تم شروع سے میرے
ساتھ ہو۔میں نے تمہیں یہ باتیں کہیں کہ تم ٹھو کرنہ کھاؤ۔۱۵ باب ۲۶ ۱۶ باب ۱۔اس بشارت پر غور کر و صاف صاف نبی عرب کے حق میں ہے۔روح القدس اور روح القدس اور روح الحق ہی قرآن لائے۔دیکھو۔قُل نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدْسِ مِنْ رَبِّكَ بالحَقِّ لِيُتيتُ الَّذِينَ آمَنُوا سياره ۱۳ -
سوره نحل - رکوع ۲۰-
رفيعُ الدَّرَجَاتِ ذُو العَرشِ يُلْقِي الرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاء مِنْ
عِبَادِهِ لِيُنْذِرَ يَوْمَ الثَّلَاتِ - سیپاره ۲۲ - سوره مومن - رکوع -
بلکہ قرآن نے بڑے زور۔ہاں نہایت بڑے زور سے کہا ہے۔آنحضر مسلم
مظہر اتم اور حق ہیں۔غور کرو۔-
ے تو کہ اسکو اتارا ہی پاک فرشتے نے تیرے رب کی طرف سے تحقیق تا ثابت کرے ایمان والوں کو ۱۲
سے صاحب اُونچے درجوں کا مالک تخت کا اتارتا ہے بعید کی بات اپنے حکم سے چہر چاہے اپنے بندوں
میں کہ وہ ڈراوے ملاقات کے دن سے ۱۲۔وہ ڈراو دن سے ،