سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 28
( قُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا - سباره سوره بر اسرائين جو
ٹو
(٢) إِنَّ الَّذِينَ يُمَا يَمُونَكَ إِنَّمَا يُبا بعون الله
(٣)
) رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ الله رکی - سیپاره 4 - سُوره انفال۔عیسائی خوش اعتقاد جیسے الوہیت مسیح اور کنارے پر یقین کر بیٹھے ہیں۔ایسی ہی یہ بھی
خیال و ہم کرتے ہیں کہ یہ بشارت سیح کے حق میں اور یا روح القدس کے حق میں ہے۔جو
حواریوں پر اتری۔حالانکہ یہ خیال عیسائیوں کا نہایت غلط ہے۔اول تو اسلئے مسیح فرماتے ہیں۔میرے وصایا کو محفوظ رکھو۔پھر اس روح کی خبر دیتے
ہیں۔پس اگر وہ روح مراد ہوتی جو جواریوں پر اتری۔تو اسکی نسبت ایسی تاکید ضروری نہ تھی۔لیونکہ جس پر نازل ہوتی ہو۔اُسے اشتباہ ہی کیا ہوتا ہے۔حواری تو نزول روح کے عادی تھے۔دوم یوحنا باب ، میں اس روح کی تعریف میں لکھا ہو۔وہ روح پاک میرے نام سے
ہر بات تم کو سکھلا دیگی۔اور یاد دلاویکی تم کو وہ باتیں جو میں نے کہی ہیں اعمال حواریوں
سے معلوم نہیں ہوتا کہ مسیح کے فرمانے سے جواری کچھ بھول گئے تھے۔اور اس روح القدس
نے جو حواریوں پر اتری۔جوانی کو کچھ یاد دلایا۔ہاں نبی عرب نے بہت کچھ یاد دلایا۔عیسائی مسیح کی خالص ہاں صرف انسانیت
بھول گئے تھے۔عام بت پرستوں کی طرح الوہیت کو انسانیت سے ملادیا تھا۔مسیح کو
معبود بنا رکھا تھا۔اسی کو کفارہ اپنے معاصی کا بنا رہے تھے۔نبی عرب نے سب کچھ
یاد دلایا۔اور سیدھا راستہ بتایا۔سوم۔یوجنا ہ ا باب ۲۶ و ۱۶ باب میں ہے۔وہ روح میرے لئے گواہی دے گی۔اور
لے لو کہ آیا یے اور نکل بھاگا جھوٹ۔بیشک جھوٹ ہے نکل بھاگنے والا ۱۳۔at ہو لوگ ہاتھ ملاتے ہیں تجھ سے وہ ہاتھ ملاتے ہیں اللہ سے ۱۲۔میں تو نے نہیں پھینکی مٹھی خاک جس وقت تھی اللہ تعالیٰ نے پھینکی ۱۲۔
۳۱۹
تمر بھی گواہی دیتے ہو۔جواری تو مسیح کو خوب جانتے تھے۔انہیں گواہی کی حاجت نہ تھی۔اور اوروں کو اس روح نے جو حواریوں پر اتری گواہی دی نہیں۔اور روح القدس نے
کوئی گواہی دی ہے تو وہی گواہی ہے جو جواریوں نے دی۔اس روح القدس نے
حواریوں سے علیحہ : ہرگز کوئی گواہی نہیں دی۔چہارم مسیح نے فرمایا میرا بہانا بہتر ہے۔میں جاؤں تو وہ آو سے یوجناء اباب ہے۔صاف عیان ہے مسیح کے وقت وہ روح نہ تھی۔حال آنکه روح القدس یوحنا بیٹسما
دینے والے کے وقت سے سی کے ساتھ تھی۔یوحنا و ارباب ، میں ہے۔وہ سزا دے گی۔اور بالکل ظاہر ہے۔وہ رُوح ہو
حواریوں پر اتری۔بلکہ خود مسیح اور سینے والی روح سزا دینے کے لئے نہ تھی دیکھو
عيبا
یوحنا س ا باب ۴ -
ششم یوحنا باب ۱۲ میں ہے۔مجھے بہت کچھ کہنا ہے۔پر اب تم برداشت
نہیں کر سکتے۔وہ روح جس کی بشارت ہے۔سب کچھ بتائے گی۔یہ فقرہ بڑی سخت محنت
یسا ہوں پر ہے۔کیونکہ جو روح القدس حواریوں پر اتری۔اُس نے کوئی سخت اور
نہیں سنایا۔تثلیث اور عموم دعوت غیر قوموں کی بلاہٹ تو بقول عیسائیوں
کے خود سیح فرما چکے تھے۔اور پولوس کی کارستانیوں نے تو کچھ گھٹایا ہے۔بڑھایا
نہیں۔ہاں اس رُوح القدس اس روح الحق نے جس کو فارقلیط کیئے۔پر کلیٹ اس۔پار اکلیٹوس کہیئے۔محمد کہیئے۔احمد بو لیے۔عبد اللہ اور آمنہ کے گھر جنم لے۔صدہا
احکام حلت و حرمت اور عبادات اور معاملات، کے قوانین سیحی تعلیم پر
بڑھا دیئے۔فداہ ابی اُمتی۔ہفتم۔یہ سناو ا باب ۱۳۔وہ اپنی نہ کہے گی۔اور یہی مضمون مقر آن میں یوحناء
محمد بن عبد اللہ کی نسبت ہے۔
(۱) مَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْى تُولى سيپاره ٢٠- سورة النجم - ركوعه
-
(٣) إن أتَّبِعُ الا مَا يُوحى إلى سياره، سوره انعام - رکوع ۱۲
(۳) كُل ما يكون إلى أن أبدِ لَهُ مِنْ تِلْقَاءِ نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى
إلى - سیپاره السورة يونس - رکوع۔عیسائیوں کے اعتراضا
پہلا شبہ۔ان بشارات میں جو بوستا نے لکھی ہیں۔روح القدس روح المتن مراد ہے۔اور وہ اقنوم ثالث ہے۔جواب۔اس روح کا اقتدم ثالث سے ہوتا تو صرف عیسائیوں کا دعوتی ہے۔روح کا
لفظ کتب مقدسہ میں وسیع معنے رکھتا ہے۔جن قبل ۳۷ باب ۱۳ میں مردوں کو فرمایا میں اپنی
روح تم میں ڈالونگا۔دیکھو یہاں روح الہی۔نفس حیوانی ہے یا قوتِ حیات۔م باب ا۔یوحنا کا پہلا خط - ہر ایک رُوح کی تصدیق مت کرو۔بلکہ امتحان کرلیا کرو
معلوم ہوتا ہے واعظوں کو روح کہتا ہے جیسے انجیل متی میں وہ نبی (آنحضرت سے
مراد ظاہر نبی موسی کے مثل ہے۔ایسا ہی انجیل یوحناء غیرہ سے رُوح القدس روح الحق
وہی مظہر اتم ہے جس کا بیان قرآن میں ہو۔قُلْ إِنَّ رَبّى يَقْدِبُ بِالْحَقِّ عَلامُ الْغُيُوبِ
تو کہ میرا اب پھینکتا جاتا ہو سچا دین وہ جانے والا ہر چھپی چیزوں کا
سے ظاہر ہے۔دوسرا شبہ بشارات میں خطاب حواریوں کو ہو۔اور نہ صاحب حواریوں کے وقت
تشریف نہیں لائے۔جواب متی ۲۷ باب ۶۴ میں کاہنوں کو مسیح نے فرمایا۔تم ابن آدم (حضرت سخ)
ے نہیں بولتا ہو اپنے بارہ سے یہ توحکم ہے جو بھیا ہوا ملے میں اس پر چلتا ہوں موجود کو حکم آتا ہے "
لے تو کہ میرا کام نہیں کہ اس کو بدلوں اپنی طرف سے میں تابع ہوں اسی کا جو حکم آوے میری طرف ۱۲۔
۳۲۱
کو تخت پر اتر تا دیکھوگے۔حالانکہ ان کا ہنوں میں سے کسی نے نہ دیکھا۔بلکہ انہیں سوبرس
کے قریب گزرتا ہے۔اب تاک میں نہیں آئے۔تیسرا شبہ فارقلیط کی تعریف میں ہے۔تم اسے نہیں دیکھتے حالانکہ محمد صاب
فارقلیط کی میں ہے تم اسے نہیں دیکھتے ملا میر صاب
کو لوگوں نے دیکھا۔جواب یہاں جسمی دیکھنا ہی سمجھیں جو جسم کے فرزند میں مسیح پر سب۔روح القدس انتری وہ بھی کبوتر کی شکل میں لوگوں نے دیکھی۔تو پھر روح القدس پر شبہ
آگیا۔وہ دیکھے گئے۔بات یہ ہے یہاں حقیقت کی پہچان
کو دیکھنا کہا ہے۔اگر محمدی
حقیقت کو لوگ پہچانتے تو اسکے منکر کیوں ہوتے ۱۱ باب ۲۷- یوسعنا در باب ۱۹
اشبہ وہ تمہارے ساتھ ہے اور محمد صاحب ہمارے ساتھ نہیں۔یہ صیفہ معنی استقبال ہے دیکھو بعینہ یہ محاورہ از قبیل ۳۹ باب - اور یوحنا
د باب ۲۵ میں بھی ہے۔وہ ابھی جب مرے ابن اللہ کی آواز میں سنیں۔انیس سو برس
میں یہ (ابھی ظاہر نہیں ہوئی۔پانچواں شبہ اس بشارت میں لکھا ہے۔وہ میری چیزوں سے پاونگی۔اور
محمد صاحب نے مسیح کی چیزوں سے کیا یا یا۔جواب۔اسی فقرے کے بعد سیم فرماتے ہیں۔سب چیزیں میرے باپ
کی میری ہیں۔اسلئے میں کہتا ہوں کہ وہ میری پیزوں سے لے گی۔بلکہ اس فقرے سے
مسیح کے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ روح بتدریج کامل ہوگی۔اور آہستگی سے
کمال حاصل کرے گی۔چھٹا اعتراض۔اعمال 1- باب ، میں ہے۔اسکے آتے تک یروشلم میں رہو۔میں
معلوم ہوتا ہے وہ روح پروشلم میں حواریوں پر اتری۔جواب - روح القدس کے اقسام میں ایک موعد الا ہے اور ایک فارقلیط
۳۲۲
یوحنا نے فارقلیط کی نسبت بشارت کو لکھا ہے۔اور لوقا نے اس نزول روح کا بیان
کیا ہو جس کا تذکرہ اعمال میں موعد الاب کر کے ہی۔غرض جو روح سواریوں پر اتری۔وہ
اور ہے۔اور یہ روح الحمق جس کا اشارہ قُل نَزلَ رُوحُ الْقُدُسِ میں ہو اور ہے۔اور یہ بھی ہے کہ یروشلم میں رہنا۔اس جگہ کی شریعت
کی پابندی اور اسے قبلہ سمجھنا
آپ کے تشریف لانے تک یہود اور نصاری کو ضرور تھا۔یہ مشکلم میں رہتے اور اُسی کی
محبت کرتے جب بیت ایل منہ ہی قرار پایا تو نگو ضرور ہوا یہ اسمیں رہیں اور وہ آئینڈ ہے۔اثبات نبوة محمد رسول الله صلى الله علي دلم پیشینگوئیوس
ہر ایک عاقل اور تاریخی مذاہب میں سے کسی ایک مذہب کا معتقد اس بات کو
یقین جانتاہو کہ آیندہ زمانے کی نسبت پیشگوئی کرنا کبھی قانون قدرت کی عادت و
آداب اور اُسکے اسباب
پر نظر کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔کبھی قرآئن موجودہ کے
لحاظ سے کبھی اپنے چیلوں اور مریدوں اور نوکروں کے ڈرانے یا خوش کرنے کے لئے۔اور کبھی سچے الہام سے۔مثلا میکی موسم سرما میں یہ پیشینگوئی کروں (اگرا سے پیشینگوئی کر سکیں کہ گرمی
کے موسم میں یہاں ایسی سردی نہ ہوگی۔تو ظاہر ہے کہ یہ پیشینگوئی حالات طبعی اور
قانون قدرت کے با ترتیب غیر متبدل واقعات پر نظر کرنے سے ہوگی یا گرم مکان میں
جسے عارضی حرارت پہنچائی گئی ہو۔بیٹھا ہوا باہر کی برف اور سرما کو تصور کر کے
کہدوں کہ اس مکان کے باہر کھلے میدان میں بیشک سردی ہوگی۔تو یقیناً میرا
ایسا کہنا صاف قرائن موجودہ کی امداد سے ہو گا۔یا اگر میں اپنے مریدوں اور خادموں کو کہوں کہ تم کو میری اطاعت اور خدمت
کے عوض میں ضرور جنت عطا ہو گی۔اور تقصیر خدمت و عصیان کی صورت میں تم وبال
FFF
اور تہنم کے مستوجب ہوگے۔اگر یہ کلام کسی را حق کی طرف بلانے والے کے منہ سے
کلا ہے۔تو اُسے ہم کتب الہامی کے محاورے کے رو سے و عاد و سعید کے الفاظ
تعبیر کرتے ہیں۔ورنہ ہم اُسے سوائے خدام کے ڈرانے یا خوش کرنے کے کچھ وقعت
نہیں دے سکتے اور سچی الہامی پیشین گوئی کا مستحق اُسے کبھی نہ سمجھیں گے۔نیکن اگر کوئی کہدے کہ فلاں قوم کی تباہی و زوال یا فلاں واقعہ تعظیم ایک
سال یا پانچ ماہ کے اندر واقع ہوگا۔یا فلانی خاص زیم با عادت و رواج خلال قوم و
ملک سے ابد تک نیست و نابود ہو جاو گی۔یا فلاں قوم ضعیف اسقدر محدود و معتین
ابد
عرصے میں الہی جلال اور شان و شوکت کے لباس سے ملبس ہو گی۔تو اب
ہمہ بغور دیکھیں گے کہ اس دعوے کے وقت ملکی تمدنی طبعی واقعات و
حالات ایسے موجود تو نہیں یا ایسے کلیات تو پیش نظر نہیں جن سے ایسے جزئیات کا
استخراج بآسانی ممکن الوجود ہے۔کوئی قرینہ کو ئی سبب حاضر الوقت تو نہیں جو اس مخبر کی
خبر کے ماخذ و منشا ہیں۔یا صرف ترغیب و ترہیب ہی تو نہیں۔تو بیشک و بے شبہ ایسے
کلام
کو نیچے واقعی الہام کا نتیجہ اورحقیقی عزت کا مستحق قرار دینگے۔اب ہم اُس کامل محک کے اوپر موسی و عیسی ونبی عرب کی پیشین گوئیوں کو نہایت
آزادی اور ایک انداری سے پرکھیں گے۔اور دکھلائیں گے کہ سچی پیشینگوئی کے
خطاب کا شہری تاج کیس مبارک سر پر جگمگ جگمگ کر رہا ہے۔مثال شق اول موسی نے اپنی قوم بنی اسرائیل سے خطاب کرکے فرمایاکہ
تم میرے بعد جلد مرتد ہو جاؤ گے۔اور بدکاری اور ثبت پرستی کے مرتکب ہو گے اور
ایسا ہی ہوا کہ بنی اسرائیل موسی کے بعد بہت جلدار نداد و برا فعالی کی بلا میں گرفتار
ہو گئے۔اب اسے پیشنگوئی کہو یا قیاس و فراست کا نتیجہ کہو بات صاف ہے۔حضرت موسی بنی اسرائیل کے واقعات گزشتہ سے خوب واقف تھے۔انکی گرگٹ۔
کی سی طبیعت انکی تعاون مزاجی انکی قدیم رفتار کے کار نامے موسی کی لوح حافظ سے مٹ
نہیں گئے تھے۔انکی قومی تاریخ نے کبھی موسیٰ کے اضطراب طبیع کو اطمینان سے مبدل نہیں
تھا۔انکے روزمرہ کے حالات و قرائن خاص کشش کے ساتھ موسی کی طبیعت کو
ایسے بدیہی اور پیش پا افتادہ نتائج کے نکالنے پر مائل کرتی تھی۔موسیٰ سے قبل کے حالات
چھوڑ دو جو ایک لمحہ بھر کیلئے موسی کی عالمانہ یاداشت سے فراموش نہیں ہو سکتے تھے۔خود موسٹی کے وجود کو اُن لوگوں کے درمیان اور انکی پر زور گرم تعلیم ہی کو ملاحظہ کر لو کہ
کسی قدر اور کب تک اُسکے اثر کی جڑ اُنکی زمین سینے میں مضبوط رہی۔۔۔کیسے بڑے بڑے کرشمے اور معجزات اُنکے ہاتھ سے دیکھے۔فرعون اور اسکے پیروؤں
کے مقابل میں کیا کچھ کرامات و کمالات مشاہدہ نہ کیئے۔پھر بھی یہ بنی اسرائیل خدا کی
برگزیدہ قوم۔ہاں اُسکے اکلوتے بیٹے موسی و ہارون جیسے خیر خواہوں سے سمندر سے
پار ہوتے ہی کیسی ناراض بلکہ صف آرا ہوئی۔خروج ۱۶ - باب ۲۔من جیسی نعمت کے کھاتے ہوئے مچھلی اور پیاز اور گندنا کے خواستگار ہوئے۔من کے جمع کرنے سے روکے گئے تھے۔پھر بھی جمع کرنے سے نہ ملے۔بلکہ خدا فرماتا ہے کہ
دس مرتبے یہ لوگ مجھے آزماتے اور میری آواز پر کان نہ دھرنے اور وسیع فرماتے ہیں۔جس دن سے میں نے تم کو جانا تم خداوند سے سر کشی کرتے ہوئے صرف پالین روز کے
وعدے پر موسٹی پہاڑ پر گئے۔اور ہارون جیسے مقدس۔خلیفہ وقت۔نبی۔وہی ہارون
جس کی کہانت کے لئے موسیٰ اسے پہاڑ پر تجویز ہو رہی تھی۔پس کس قدر تعجب کی بات ہے
کہ زبر دست نبی کی زندگی اور فقط چند روزہ غیر حاضری کا خیال دل میں موجود اور ہارون
جیسا ناصح مشفق نائب سر پر کھڑا۔اسپر جھٹ بچھڑو بنا اسی کی خدائی کے قائل ہو گئے۔اور بھٹو کی پوجاشہ ورع کر دی ہے۔اه خروج ۱۶ پاپ نگفتی ۳ یا سی، ۰۲ ۲۳ استار و باب ۲۰ هد استثنار و باب ۱۶
۳۲۵
اگر عیسائیوں کے اعتقاد پہ جاویں جنکے نزدیک خود ہارون جیسے کاہن مقدس اُس سخت
بدعت کی اشاعت کے بانی ہوئے۔تو اب ایسی قوم ہاں ایسی خوش اعتقاد متلون مزاج
گروہ جو حضرت موسی کو اس قسم کے بدیہی انداز سے اور صاف صاف رائے لگانے پر
اند
مجبور کرے کیا اچھنبے کی بات ہے۔اگر حضرت موسی انہیں کہیں کہ تم میرے پیچھے بگڑ
جاؤ گے۔اور تراشے ہوئے بتوں کی پرستش کرو گے۔اور اگر اسے ترغیب و ترہیب ہی
خیال کیا جائے تو بھی بات واضح ہے۔اب لیجئے۔حضرت مسیح کی سنیئے۔آپ فرماتے ہیں۔قوم پر قوم اور بادشاہت پر
بادشاہت پڑھے گی
ہے گی۔ئی۔کالی اور وبائیں پڑینگی۔اور جگہ جگہ زلزلے واقع ہوں گے۔اپنے
شاگردوں کو فرمایا۔جوکوئی اپنی جان بچانی چاہیے اُسے کھوئیگا۔اور جو کوئی میرے لئے
اپنی جان کھوئے اُسے پاوے گا۔آپ نے پطرس کو فرمایا دو ہی پطرس نہ جو رسول اور
صاحب کتاب ہوا۔اور سب سے بڑی دلیری اور جرات سے استاد کو مون کہکر تین بار انکار کیا)
یکیں آسمان کی بادشاہت کی کنجیاں تجھے دونگا۔اور جو توزمین پر بند کریگا۔آسمان پر بھی
بند ہوگا۔اور جو زمین پر کھولے آسمان پر بھی کھلا ہو گا۔اور شاگردوں سے فرمایا کہ
میرا سماله
پہلی پیشین گوئی (اگر اسے پیشینگوئی کرسکیں، صاف قانونِ قدرت کے استمراری
واقعات کا استنباط ہونے کی شہادت دیتی ہے۔کیونکہ قوم پر قوم اور بادشاست پر
بادشاہت کا پڑھنا اور کال اور زلزلے اور وہا کا واقع ہونا نیچر کی ایسی عادات میں
سے ہے کہ اسکی نسبت کسی ایک کا بلا تعین وقت اور گول مول پیشین گوئی کرنا کبھی کبھی
غلط نہیں جانا جا سکتا۔دوسری اور تیسری پیشین گوئی کی بنا محض ترغیب و ترہیب پر ہے۔اس قسم کی
متی ۲۴ باب سے مئی ۱۶ باب ۲۵ - ۲۵۳ مئی ۶ ا باب ۱۹ - ۲ه ستی ۲۰ باب ۲۳ -
ppy
باتیں منصفانہ تھیوری (قیاس سے بڑھ کر کچھ رتبہ نہیں رکھتیں۔پطرس کے باکس یا
ڈکس کی کوئی خصوصیت نہیں ہو سکتی غیر فقد ر ضعیف ریفارمر ایسے ہی خیالی ٹوٹکوں
چٹکلوں سے تو دل لبھایا کرتے ہیں۔اور کس کس کو ذرہ ذرہ سی بات پر آسمان و
زمین کی چابیاں نہیں بخشا کرتے۔ایسی باتوں کے لئے فطرتی خارجی شہادت
کیا ہو سکتی ہے۔یہ حساب دوستان در دل کا سا معاملہ ہوتا ہے۔چوتھی بات کچھ محتاج بیان نہیں۔یہود کی سخت ہیبت ناک عداوت نے
اُس حلیم مسکین انسان کو کمال بے چین اور بیدل کر رکھا تھا۔جہان کے لالے پڑے ہوتے
تھے۔زندگی کا رشتہ ٹوٹتا نظر آتا تھا۔چاروں طرف دشمن ہی دشمن دکھائی دیتے تھے
صرف دو چار ٹوٹے پھوٹے انیس و جلیس گرد و پیش بیٹھے معلوم ہوتے تھے۔بیشک
آنے والی زبر دست مصیبت کا مقابلہ اور اپنا اور اپنے حامیوں کا ضعف عادتا اس
b
قسم کی پاس کے کلمات منہ سے نکالنے پر ایک بے بس انسان
کو مجبور کر دیتا ہو۔اب ہم نبی عرب
کی پیشین گوئیوں کے جانچنے کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔لیکن آغاز
مطلب سے پیشتر خدا کی برگنه با قوم بنی اسرائیل کا ہو وسط ایشیا کے انبیا کا میدان مشتق رہے
ہیں۔اور جنہیں مسلمین دیگر اقوام وطل کی تہذیب لکھی ومالی کی خوشخط سرمشق کہتے ہیں۔تھوڑا سا اجمالی حال لکھتے ہیں۔اور انصاف کی عینک لگا کر دیکھتے ہیں کہ انہوں نے
اپنے شفیق ہادیوں کی تعلیم سے کسقدر بہرہ اٹھایا اور دنیا کی اور قوموں کیلئے نمونہ بنے کا
کس قدر استحقاق حاصل کیا۔اور کیونکر ایسی قوم کے آگے دوسری قومیں زانوئے تلمذ تہ
کر سکتی تھیں۔پھر قوم عرب
کی ملکی تمدنی منزلی اخلاقی حالت کا اجمالی نقشہ کھینچتے ہیں کہ
ہادی عرب
و عجم کی بعثت سے قبل وہ کیسی تھی اور اس تاریخی الہامی سلسلے کی تحریک سے
ہماری غرض یہ ہے کہ اس نیر جہاں افروز کی پیر حلال کرنوں سے نور حاصل کرنے کیلئے
شکوک و او پام کے گرد و غبا اسے مطلع صاف کر دیا جاوے۔
۳۲۷
نہ یہی تاریخ شہادت دیتی ہو کہ بنی اسرائیل میں اسرائیل کے وقت سے مسیح کے
وقت تک بلکہ مسیح کی تعلیم کی ترقی اگر کبھی ہوئی ہو ، اور سواریوں کے زمانے تک کسقدر
اور لگا تار سینکڑوں نہیں ہزاروں انبیاء اور رسول گزرے اور کیسے کیسے فوق العادة
کرشمے دکھلائے (کیا یہ سچ ہے) کہتے ہیں کسی نے سمندر کو لٹھ مار کو چیر دیا کسی نے
بیر دن
کو سکھا کر بالا پتھر لیکر بارہ سواریوں کی پیشینگوئی کی کیسی نے اپنی ہڈیوں
اور اپنے مردہ جسم سے مردوں
کو زندہ کیا۔کوڑھیوں مفلوجوں کو اچھا کیا۔مادر زاد
اندھوں کو آنکھیں دیں۔تھوڑی شراب کو بہت کر دکھایا۔چند روٹیوں کو ہزاروں
کے لئے کافی بنایا۔ایک پیالے تیل کو گئی مشکوں کے برابر بڑھا یا فرض با وجود ایسے
عجائبات کے متواتر مشاہد سے اور تعلیم کے ہر ایک نبی کی اہمت جلد جلد مرتد ہو جاتی۔اور انہیں نبیوں کی جن سے ایسے فوق العادة امور دیکھتی دشمن و مخالف بنجاتی۔موسی سے عالی ہمت سر گرم راہبر و واعظ سے کیا گذرا۔اُن کے پہاڑ پر جاتے ہی
گوسالہ پرستی شروع ہوگئی لیے
"
بعل پر بہت اور عشتارات اور آرام جیسی دیوں کی عام پرستش کرنے لگے لیے
ساول خدا کا بنایا ہوا مسیح پھر مرتد ہو گیا۔اور خبطیوں اور دیو زدوں سے غیب مبینی
کرانے لگا۔اور داؤد جیسے دلی خیر خواہ بہادر اور راستباز کا دشمن ہو گیا تیک
امت تو ایک طرف رہی خود ہادیوں اور واعظوں کی وہ گت ہوئی کہ الامان۔داؤد خدا کے بیٹے اور سی ہے
بقول اہل کتاب اور یا کی بی بی سے کیس حرکت کے مرتکب ہوئے۔اعاذنا اللہ
تعالیٰ سلیمان کا حال بھی جو ر بقول اہل کتاب ) ابن اللہ اور مسیح ہیں۔عیسائیوں پر
ه استثناء و باب ۱۲ که قاضی ، باب ۳۳ الینا - بابت سموئیل ۱۲ باب ۲۳ سموئیل ۲۷ باب ۵ سلاطین ۲ باب ۲
سموئیل 1 باب - زبور ۸۹-۲۲۵۲۷۰۲۰ سموئیل ، بابا - اسلاطین - باب او ا سلاطین ارباب - - سموئیل کا باب ما
ظاہر و باہر ہے۔یہودا اسکیر یوطی جسکو مسیح نے معجزات و کرامت والا بنایا اور جس کے واسطے
بہشت میں تخت بھی تیار ہوا کیسا پھرا کہ آشنا ہی نہ تھا۔پطرس جیسے آسمان کی کنجیاں
مرحمت ہوئیں کہ وہی پھر شیطان بن گیا ایم اپنے صادق معصوم استاد کو ملعون کہ اٹھا۔اور
بخوف جان سب حقوق آشنائی کو طاق پر دھر دیا یہ دسبحان اللہ ، یہ تو حواریوں کا
حال ہے۔جنہوں نے مسیح کی لائف و تعلیم لکھنے کا بیڑا اٹھایا۔کیا خوب کیوں نہ قابل اعتبار ہے
رہوں۔اس صادق اول الم نبی عربی کیانی ایرای تعلیم کا اس سے مقابلہ کرو کہ
کیونکر اُسکے حواری (خلفائے اربعہ) آخری دم تک ہزاروں مصائب اور حوادث
کے سامنے سینہ سپر کئے ہوئے اپنے اُستاد کے عشق و محبت میں ثابت قدم رہے۔اب آئیے حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشینگوئیاں سنیئے۔انصاف سے سنیے۔نئی عرب کی پیشینگوئیاں
اور
ل سکے کہ ہم پیگیوں کا این شروع کریں کسی قدر کی عرب کی حالت کھانا ضرور ہو تاکہ
ناظرین با انصاف کو اسکی صداقت و حقیقت کے اعتقاد کرنے میں تامل نہ رہے۔حالت ملی عرب کی
ایک بے آب و گیاہ ریگستان۔ایک کس مپرس کونے میں پڑا ہوا وحشت ناک
غولوں کا مسکن سیلویلیشن کے علمبرداروں نے کبھی اس طرف رخ نہیں کیا تھا۔مرقس ۲ باب 14 سے منی ۲۶ باب ۱۴ سه متنی ۱۶ باب ۱۸ سکه هستی و باب ۲۳ شه منی ۲۶ باب ، د ۲ -
۳۳۱۳۹
کیونکہ قدرت نے کوئی نیچرل خوبی سبزی اور نضارت اُسے مرحمت نہیں کی تھی۔جو دنیوی فاتحوں حملہ آوروں کی تحریک کا باعث ہوتی۔خود اہل ملک ایسے افلاس اور
بے سرو سامانی کی گہری نیند میں پاؤں پھیلائے پڑے تھے۔کہ برسوں سے کروٹ
تک نہ بدلی تھی۔اور ملکوں کی تسخیر کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا تو کیسا۔ایسی حالت
میں قوی روحانی اور ملکات فاضلہ انسانی کی شگفتگی اور ترقی معلوم -
یادر ہے کہ فتوحات اور حملہ آوری اور ایک ملک کو دو سے ملک سے جنگ و
کارزار ہمیشہ سے ابتداء تہذیب و سیو بازیشن کے پھیلنے کا ذریعہ ہوتے رہے ہیں۔مقدس لڑائیوں کی وجہ سے یورپ میں تہذیب کی ریشہ دوانی کرنا ایک ایسا امر ہے ،
جس سے مورخان مغربی انکار نہیں کر سکتے۔تمدنی و منزلى حالت۔ہزاروں قبیلے پھر انکے ہزاروں شعبے
اور انکی ہزاروں چھوٹی چھوٹی شاخیں۔ایک کی ایک سے لاگ۔اتفاق و اختلاط کیسا کہ
اگر کوئی سال
کوئی مہینہ کوئی دن باہمی خونریزی سے خالی گزر جائے تو بس غنیمت۔حکما جو انسان کو مدنی الطبع کہتے ہیں اور اس مسئلے کے اثبات میں کتابیں کی کتابیں
لکھ گئے ہیں۔اور آجکل کی دنیا اسکی شاہد ہے۔کیا عرب کی اسوقت کی سوشل حالت ہی
اس مسئلے کو باطل نہیں کئے دیتی تھی۔درندہ بصورت انسان ایک تصویری زبان کا
استعارہ ہے۔مگر شیر عرب حقیقت میں اسکے مصداق تھے۔اخلاقی حالت تو مکی و تمدنی حالت کی بیٹی ہو۔اسی کی شائستگی و ترقی
پر اسکی فلاح و صلاح
کا مدار ہو۔اچھا صاف صاف سُن لیجئے۔بت پرستی اور تو ہمات
باطلہ کی حکومت ان دنوں کل عالمہ پر محیط تو تھی ہی۔لیکن ملک معرب پر اُس کا خاص
سایہ عاطفت تھا۔اجرا مہ علوی سسلی میں سے کوئی ایسا نہ تھا جب سے سادہ لوح عرب نے
سیتی دلی ارادت کا رشتہ نہ ہوڑا تھا۔سخت گھنونی نفرت انگیز اشیائے مادی اُنکے پکے