سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 29
اسم
باطنی ایمان کی مجسم موتیں تھیں۔اسپر حرام کاری زناکاری بیشتر بخوری (جو معبودان باطل
کی پرستش کا لازمی نتیجہ ہے، کا وہ طوفان بیچ رہا تھا کہ خدانہ دکھائے۔قمار بازی نے
خانہ ویرانی میں کوئی دقیقہ اُٹھا نہیں رکھا تھا۔ہوٹ۔ضد- حمیت - جاہلیت۔قومی
نفرت کا وہ عالم تھا۔کہ با ایں ہمہ جہالت، دوسری ملتوں سے روشنی اور فیض لینا تو
در کنار۔الٹا انہیں عجمی (گونگا) کا خطاب دیتے تھے۔اور یہود کی طرح سب قوموں
کو میدن (غیر قوم کے نفرتی نام سے یاد کرتے۔ان کے ہمسایوں بنی اسرائیل
(یہودیوں) کا حال شن ہی چکے ہو۔کیسی بد حالت میں مبتلا تھے۔نبیوں کے زمانے
میں ان کی رفتار اور گفتار کے چہرے نے خوبی و پسندیدگی کے خدو خال سے کچھ جمال
حاصل نہ کیا۔اور قبول عام کے زیور سے آراستہ نہ ہوئے۔اب
تو اپر اور بھی جہالت
کی گھٹا کالی بداطواری یہ بد اخلاقی کی موسلادھار بارش برساتی رہی تھی۔عیسائی پولیش چرچ کی کیفیت ایک دنیا پر ظاہر ہے۔بت پرستی ایک کین معظم
انکے پاک مذہب کا تھی۔مریم کی صورت کی پرستش کن کن رنگوں سے اُن کی مقدس
عبادتگاہوں میں جلوہ آراء تھی۔اور وساوس و تو ہمات کی خدمت گداری کی تفصیل
کا یہ مقام متکفل نہیں۔کل یوروپین عالم اس کے شاہد ہیں۔جارج سیل صاحب
کا مقدمۃ القرآن اس کا گواہ بس ہے۔یہ حال
تو اہل کتاب کا ہو۔جو عیسائی علما کے
زعم میں قوم عرب کے جگانے والے ہیں اور جن سے بڑھ کر مثل (خفته را خفتہ کے کند بیدا)
کا مصداق شاید ہو نہیں سکتا۔اسوقت کی اور دنیا کی قوموں کا حال کہ کس قدر انسانیت
کے شریف پائے سے گری ہوئی تھیں۔اور مخلوق پرستی کے ناقابل ذکر بیماری نے کیسا
انکے ملکات کو تباہ کر دیا تھا۔مخفی و تاریک نہیں ہے۔ہند کی بت پرستی کی طرف نظیراً
اشارہ کیئے بغیر ہم رہ نہیں سکتے۔جن میں سکتے کی پوجا اور لنگ کی پرستش اب تک
معمول ہے۔اور تفصیل سے تعرض کرنا چنداں ضروری نہیں۔
۳۳۱
ب تم میدان خود کو اور بھی وسیع کرنے کے لئے اس مضمون میں چند بانہیں بطور
سوال کے لکھتے ہیں۔اور ہمیں امید ہے کہ یہی دو ایک نفسیمیں منصف کے نزدیک
اثبات مدعا کے لئے کافی ہیں۔(۱) عرب کی اُسوقت کیا حالت تھی اور اسکی قومی تاریخ کیسے واقعات سے معمور تھی۔(۲) اسباب اور قرائن اور قدرتی طبع حالات کیا بتا رہے تھے۔(۳) ان دنوں میں اہل کتاب کی خصوصا اور دیگر اقوام دنیا کی عموما کیا حالت تھی۔ایسی حالت میں ایسے وقت میں ایسے اضطراب میں کسی استقلال اور
جلال والی آواز سے قرآن فرماتا ہے۔پھر سکتے میں فرماتا ہے۔پہلی پیشینگوئی
قل إن رها يقدتُ بِالحَقِّ عَلامُ الْغُيُوبِ قُل جَاءَ الْحَقِّ وَمَائبُ
الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ - سیپاره ۲۲ - سوره سبا - رکوع ۶ -
نجات کے طالبو۔دین حق کے خواستگار و خیالات این و آں سے تھوڑی دیر سر
کو خالی کر کے ادھر منتوجہ ہو جاؤ۔سوچو کیا یہ زبر دست پیشین گوئی پوری نہیں ہوئی۔کیا ایک دنیا پر اسکی صداقت ظاہر نہیں ہو گئی۔تیرہ سو برس ہوئے دین کامل -
توحید - صداقت کے آفتاب نے سرزمین عرب میں طلوع
کیا۔جسکی روشنی نہ صرف
عرب میں بلکہ کل اقطار عالم میں پھیلی اور پھیل رہی ہے۔اور جب سے کبھی مشرک۔کفر- بدعت - ثبت پرستی - بطلان کی کالی بدلی اس کے پر جلال نورانی چہرے کو
محجوب نہ کر سکی۔نے کہار سے (اے محمد) میرا رب حق د دین حق) پھینکتا ہے (یعنی آسمان سے اتارتا ہے، وہ غیبوں کا جانے والا ہے۔تو کہر سے باطل ردین باطل، پھر نہ کبھی شروع ہوگا اور نہ خود کریگا ۱۲۔
۳۳۲
اسی پر کیا بس ہو۔آپ نے بڑے اطمینان - الہی الہام سے پر جلال آواز
بڑے جلسوں اور محفلوں میں تاکیدی الفاظ میں زور سے کہدیا۔قل جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِل كان زهوقا۔سیپاره ۱۵ سوره بنی اسرائیل رکوع ۹
پڑھنے والے دیکھے۔کیا یہ کلام قادر مطلق علام الغیوب کا نہیں۔کیا انسان کی کمزور
زبان اپنے ناقص اور محدود علم سے ایسی پوری ہونے والی سچے اور بالکل بے خبر ے سکتی
ہے۔نہیں نہیں۔ہرگز نہیں۔یقینا یقینا یہ اسی ہمہ قدرت کا کلام ہے جس کا علم کامل غیر محدود
ہے۔جس کے دست قدرت میں قلب انسان کے انقلاب و تقلیب کی باگ ہے۔اور
زمانوں اور قوموں کی تبدیل و تغییر اسی کے بس میں ہے۔اُسی پاک عالم الغیب خدا نے
اپنے برگزیدہ عبد مگر رسول کے منہ میں اپنا کلام دیا۔جو اسی کے بلائے سے بولا۔اور اس کے
بتائے سے بتایا۔کیا ہی سچ بولا اور کیا ہی ٹھیک بنایا۔فداہ اُمتی وابی صلی اللہ علیہ وسلم۔دوسری پیشینگوئی
اُسی
انا ارسلنا اليكم سُوا شَاهِدًا عَلَيْكُمْ كَمَا أَرْسَلْنَا إِلَى فِرْعَوْنَ رَسُومًاه
نعطى فِرْعَوْنُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخَذَا و بیلاه سیپاره -۲۹ سُوره مزمل رکوع -
اس جیگہ باری تعالیٰ اپنے پاک کلام میں میاں صادق کلام میں نبی عرب کو موسیٰ و کا
مثیل و نظیر فرما کہ اہل عرب سے خطاب کرتا ہو کہ جیسے فرعونی موسی کے عصیان کے باعث تباہ ہوئے
لے تو کہدے (اے محمد) اسلام آیا اور شرک بھاگا۔بیشک مشرک بھاگنے والا ہے ۱۲
یہ زبر دست پیشینگوئی فتح مکہ کے دن پوری ہوئی۔بیہقی میں این عمر یہ سے روایت ہر کلما مر بصنم اشار اليد بقضية
و هو يقول الأية جب آپ
کسی ب کے پاک سے ہو کر گزرتے اپنی لاٹھی سے اسکی طرف
اشارہ کرتے اور آیت مسطور متن پڑھتے"۔سے ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھی ہے گواہ تمپر جب ہم نے فرعون کی طرف رسول بھیجا۔پس فرضوں نے اس
رسول کا کہا نہ مانا پھر ہم نے اس کو ہلاک کرنے والی پکڑ سے پکڑا۔۱۲
۳۳۳
ویسے ہی اس نبی کے عاصی اور مخالف بھی تنہاہ اور ہلاک ہو جائینگے۔اور پھر فرمایا۔وَمَا كَانَ اللهُ لِيُعَنِ بَهُمْ وَأَنتَ فيهم - سیپاره ۹ - سوره انفال رکوع ۲ -
پھر اس پیشین گوئی کا وقت صاف صاف بتا دیا۔اور اس کی حمد باندھ دی کو
حدی کردی۔فرمایا -
قُلْ لَكُمْ فِيهَا دُ يَولَا تَسْتَأْخِرُونَ عَنْهُ سَاعَةً وَلَا تَسْتَقْدِمُونَ ، سیپاره
:
۲۲ - سوره سبا - رکوع ۳ -
پھر اور توضیح و تصریح کی منہ مایا۔وَإِن كَادُوا لَيَسْتَفِرُ ونَكَ مِنَ الْأَرْضِ لِيُخْرِجُوكَ مِنْهَا وَإِذْ أَلَّا يَلْبَثُونَ
خلا فك إلا قليلاه سیپاره ۱۵ - سورۂ بنی اسرائیل- رکوع ۸ -
اللہ اللہ یہ پیشین گوئی کیسی گوری ہوئی۔عادت
اللہ قدیم سے اس طرح پر جاری ہو کہ
پیشینگوئی
جن قوموں نے ہادیان برحق کے نصائح نہ سنے۔اور اُن کے دل سوز مشفقانہ کلام پر دھیان
نہ کیا۔ضرور وہ کسی نہ کسی تباہی میں گرفتار ہوئے۔اور جھوٹے نبی کا نشان یہ دیا گیا ہے کہ
وہ قتل کیا جاویگا۔اور جو کوئی اس نبی کی بات نہ مانے گا سزا پائیگا۔اب کفار عرب اس
سچے رؤف و رحیم ہادی
کو جھٹلا چکے ہیں۔طرح طرح کی اذیتیں۔دل کو کپکپا دینے والے
آزار دے چکے ہیں کیونکہ وہ نبی صادق و مصدوق ہے۔اور وہ نبی وہ ہے جسکی نسبت
موسی و عیسی بڑے فخر سے بشارت دیتے چلے آئے ہیں۔اب خدائی غضب اُمنڈ آیا۔لے جب تک تو اسے رسول ان میں سے اللہ انپر عذاب نہ لا ویگا۔سے تو کہرے (اے محمد) تمہارے واسطے
ایک سال
کی میعاد ہے کہ اس سے ایک ساعت ادھر اُدھر نہ کر سکو گے سے یوم۔دن۔الہامی کتابوں میں نبوت
کا ایک دن یعنی سال بھی مستعمل ہوتا ہے لغات عرب اسکے شاہد ہیں۔اور عیسائی علماء اسکے منظر ہیں۔دیکھو اندرونہ
بلبل عبد الله آتشم صفحه ۱۶۹ و ۱۳۳ ۶۹۰ ۱۳۳۰ - ۵۲ یقینا یہ لوگ (اہل مکہ تجھے (محمد) اس زمین (مکہ) سے نکالڈا لنے والے
ہیں جب تو تیرے بعد یہ لوگ بھی تھوڑی ہی دیر رہیں گے۔۵۵ استثناء باب ۱۸-۲۰
۳۳
کلمہ اللہ بر سبد انتقام آمادہ ہوا کہ اُن کے دشمنان دین حق کو بلاک کیا جائے۔مگر بار بتائے
با این
ہمہ اپنے رسول سے فرماتا ہو کہ جب تک تو ان لوگوں میں موجود ہے (یعنے سرزمین کئے ہیں)
اُن پر عذاب نہ ہوگا۔اور عالم الغیب حق تعالیٰ ایک سال اسکی میعاد مقرر فرما تا ہو کہ یقینا
اس عرصے میں بلا تقدم و تاخر ایک ساعت کے یہ واقعہ نہ وال وقوع میں آئیگا۔قدرت حق
کا کرشمہ مشاہدہ فرمائیے کہ کیونکر یہ وعدہ ایک سال بعد پورا ہوتا ہے۔اب کفار عرب نے
جن کا سرخنہ ابو جہل تھا۔آنحضرت صلعم کے قتل کی مشورت کی۔اسی واسطے ہار جلائی سنہ
جمعے کے دن آپ نے لگے سے ہجرت کی اور مدینہ منورہ کو چلے گئے۔دوسرے سال یعنی
۱۲ ء میں بازار کا معرکہ ہوا۔جس میں وہ سب معاندین اور مافین تباہ اور
عذاب الہی میں گرفتار ہوئے۔وَالْحَمْدُ اللهِ عَلى ذلِكَ
تیسری پیشینگوئی
اسوقت جب ناصرین و معاندین اسلام کی جماعت نہایت قلیل تھی جب آ نحضرت کا
جان و مال سخت معرض خطرہ میں تھا۔اسوقت جبکہ شہر مکہ اور اسکے اطراف و حوالی میں
کل قبائل قریش آنحضرت کے قتل و قمع کی سازشیں دوڑا رہے تھے۔اور بیشک ان کی
موجودہ حالت اور سامان نے اُنکے ارادوں کے پورا ہو جانے کی قومی امید دلار کھی تھی۔خدا اپنے رسول کو تقویت دیتا اور اسکی عصمت اور حفظ کا ذمہ اٹھاتا ہے۔ياتيها الرَّسُول بلغ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلُ فَمَا بَلَغْتَ
رِسَالَتَهُ وَاللهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ سیپاره -- سوره مائده - رکوع ۱ -
اس وعدہ الہی کو آنحضرت نے بآواز بلند پکار پکار کر دشمنوں کے مجمع کو سنایا کہ
ران اسے رسول جو تجھ پر تیرے رب سے اترا ہے پہنچا دے۔اور اگر تونے ایسا نہ کیا تو اس کے پیغام کو
نہ پہنچایا۔(ڈرمت) اور اللہ تجھ کو لوگوں سے محفوظ رکھینگا ۱۲۔
۳۳۵
میں ضرور ضرور تمہارے شر سے محفوظ رہونگا۔اور تم میرا بال بیکا نہ کر سکو گے۔کیا اس
چڑہانے والی آواز سے وہ اور زیادہ نہیں جھلائے۔اور اُن کے کینہ و انتقام کی آگ
اور زیادہ نہیں بھڑکی کیوں نہیں۔بلکہ آگے سے بڑھکر داؤ گھات میں رہنے لگے مگر
خدا کا وعدہ پورا ہوا۔اور اسی نبی برسی کی صداقت کی بڑی کامل دلیل دنیا پر ظاہر
ہوئی۔کہ آنحضرت اُس ذریعے اور مہلکے سے خدا کے حفظ و امان کے بدرقے کے ساتھ
سلامت نکل گئے۔اور وہ خدا کے دشمن۔رسول کے دشمن۔انسان کی فلاح و صلاح کے دشمن
دانت پیستے اور ہاتھ کاٹتے رہ گئے۔ہم کو سخت تعجب آتا ہو جب ہمہ قرآن کی اس آیت کو
جھتے ہیں جسمیں باریتعالی بڑا ثبوت آنحضرت کی نبوت کی صداقت کا دیتا ہے۔وَلَوْ تَقَولَ عَلَيْنَا بَعْضَ الأَقَاوِيلِ لاَ خَذَ نَاوِتُهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ
الْوَتِينَ، سیپاره ۲۹ - سوره حاقه - رکوع ۲ -
یعنی اگر یہ شخص جھوٹا رسول ہوتا تو بیشک بیشک قتل کیا جاتا۔تباہ ہو جاتا۔مارا
جاتا، کیونکہ خداوند خدا پہلے سے اپنے برگزیدہ نبی موسی کی معرفت اپنے اس اولو العزم
نبی کی بابت ارشاد اور وعدہ فرما چکا تھا۔اور اس سچے نبی کی صداقت نبوت کی پیچان
بھی بتا چکا تھا کہ وہ زندہ رہیگا۔ہاں وہ سلامت رہیگا۔اور اسکے مخالفین معبودانِ
باطل کے عابد ہلاک ہو جا دینگے۔بیشک با ایں ہمہ ثبوت بین اُن لوگوں کی جہالت اور عصبیت سخت تعجب
دلاتی ہے۔مگر جس وقت اُس قوم گمراہ کے حقیقی وارث اس زمانے کے اہل کتاب
(پادری صاحبان کو ہم دیکھتے ہیں۔کہ وہ توریت کے وعدوں کو بالائے طاق رکھ کر
ہے اور اگر یہ رسول ہماری نسبت جھوٹی باتیں بناتا ت ضرور ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑتے۔پھر اس کی
رگ حیات کو کاٹ ڈالتے ۱۲ -
۳۳۶
اس حقیقی نبوت سے اعراض کر کے اپنے اسلاف کے مانند برابر عداوت کا بیڑا اٹھائے
چلے آتے ہیں۔تو ہمارا تعجب بالکل کم ہو جاتا ہے۔خدا جانے یہ لوگ کب تک
اُس مثیل موسیٰ کی اطاعت سے منحرف رہ کر اُس زمانے کے وحشی بدوؤں
کی طرح اور
زیادہ نشانوں اور آسمانی علامتوں کے خواستگار رہیں گے۔۔اگر یہ لوگ دنیا پرستی اور حب نفس کو چھوڑ کر غور کریں تو آشکارا ہو جاو گی کہ بشارت
مثلیت کا دعوی علمی ہی نہیں رہا۔بلکہ عمل بھی پایہ ثبوت کو پہنچ گیا۔سجاح بنت الحارث بن سوید عقیمہ نے پہلے سنہ خلافت میں پیغمبری کا دعویٰ کیا
اور بنی تمیم اور تغلب کے قبیلے کے لوگ اُس کے تابع ہو گئے۔اور انھیں دنوں میں مسیلمہ
کذاب نے بھی نبوت
کا دعویٰ کیا۔اور یہ انہیں دنوں خدائی وعید کے موافق قتل
ہوئے اور ایسے ہی اور لوگوں نے بھی مثل عکسی وغیرہ کے گردن دعوئی بلند کی۔مگر
بہت جلد اُن سے اُن کا حساب لیا گیا۔افسوس اس غفلت بخش عداوت نے عیسائیوں کو اتنا بھی سمجھنے نہ دیا کہ اس
رسول کی تکذیب اور قرآن کی تکذیب میں توریت کی تکذیب لازم آتی ہے اور قرآن ک
تصدیق میں توریت کی تصدیق متضمن ہے۔کیونکہ رب الافواج توریت میں قرآن کی
نسبت بشارت دے چکا ہے کہ میں اپنا کلام اسکے منہ میں دونگا) کلام اس کے
منہ میں۔کیا ٹھیک ترجمہ وحی کا ہے۔یعنی ایسا کلام جو لفظی و معنا خدا کی طرف سے
ہو۔اور یہ صفت صرف قرآن کریم اور فرقان حمید کی ہے۔قرآن بھی کس محبت بھرے
الفاظ سے جو خالق کو اپنی مخلوق سے ہے۔اہل کتاب کو آگاہ و بیدار فرماتا ہے کہ
توریت میرے اس رسول کی بشارت دیتی ہے۔میرا وجود اس
کا مصدق ہے۔اب
میری اطاعت کرو۔اور میری مکمل تعلیم کا سبق پڑھو۔ایسا نہ ہو کہ میری تکذیب میں
توریت کے کاذب ہو جاؤ۔سنو کتاب حق کیا بولتی ہے۔
٣٣
وما كان هذا القران أن تُفتَرى مِن دُونِ
اللَّهِ وَالمَن تَصْرِينَ الذى
بين يديه - سیپاره ۱۱ - سوره یونس - رکوع ۲ -
قَدْ جَاءَ كُمُ مِنَ اللهِ نُورُ وَكِتاب بين سيارة و شوره مانده رکوع ۳ و
اب یہاں پر ایک اور بات بھی قابل بیان کے ہے کہ عیسائی علما نے عدیم فہمی قرآن
سے تصدیق و مصدق کو جو قرآن میں جا بجا آیا ہے۔کچھ اور ہی سمجھ کر خامہ فرسائی کی ہے۔اصل مطلب یہ ہو کہ موسی نے پیشینگوئی کی کہ میرے مثل ایک نبی پیدا ہو گا۔اور
خدا کا کلام اُس کے منہ میں ڈالا جائیگا۔اور یہ خبرا اپنے وقوع کی محتاج تھی۔اور ضرور
شینگوئی نے
تھا کہ موسکی پیش نگوئی پوری ہو۔میں آنحضرت کے وجود مبارک اور قرآن کریم نے اس کو
پورا کر دیا۔اب موسی کی پیشنگوئی کی تصدیق ہوگئی پیس تعریق و مصدق کے لفظ کے
ہی معنی ہیں۔اب اگر قرآن کو سچا نہ مانیں اور آنحضرت کو حضرت موسی کا مثیل ہونا تسلیم
ندکریں۔با اینکہ آپنے یہ دعوئی بڑے زور سے کیا اور خدا نے انہیں کامیاب کیا تو کتب
مقدسہ کی اقدم و اعظم کتاب توریت کی تکذیب لازم
آتی نہج۔آگے اعتبار ہے۔لا يَقُولُونَ تَقَوَلَهُ ، بَللاً ت فَلْيَاتُوا بِحَدِيث مِثْلِم أن
یہی
كانوا صدقين، سیپاره ۲۷ - سوره طوبی - رکوع -۲
باری تعالیٰ فرماتا ہے۔کہ اگر اس کتاب کو تم لوگ مصنو بھی جانتے ہو۔تو اس کے
تم
مثل کوئی کتاب لاؤ۔اور فرمایا۔سے یہ قرآن اللہ کے سوا اور کا بنایا ہوا نہیں لیکن تصدیق ہے، اس کتاب
کی جو اسکے آگے ہے "
سے بیشک تمہارے پاس (اہل کتاب اللہ کی جانب سے نور اور روشن کتاب آئی ہوا
مان گا
کیا وہ کہتے ہیں اس کو ایسے ہوں گھڑ لیا ہے۔نہیں بلکہ وہ ایمان نہیں لائے۔پھر اس کے مانند کوئی
حدیث لاویں اگر وہ سچے ہیں یا
۳۳
كُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَدِقِينَ، فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي
وَتُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكفرين، سیپاره ۱- سوره بقر - رکوع ۳ -
اور سکتے ہیں شرفاء و شعرائے قوم قریش کو خطاب فرمایا۔قل لي اجتمعت الارنسُ وَالْجِن عَلَى أَن يَأْتُوا بِمِثْلِ هَذَا الْقُرْآنِ لَا يَأْتُونَ
بِمِثْلِهِ وَلَوْ كَانَ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ ظَهير گاه سیپاره ۱۵۔سورۂ بنی اسرائیل - رکوع ۱۰-
صداقت اور حق بھی بڑی قوت ہے۔اُس شخص سے بڑھ کر جرات اور جسارت کسی آدھی میں ہو سکتی ہے جس کا قلب ایمان
کا نشنس غرض تمام تو نے نفسانی اُس کو کلی یقین اور اطمینان دلا دیں کہ تو صادق ہے۔اب اس اطمینان قلبی کی لازمی خاصیت یہ ہے کہ وہ صادق میں ایک مخصوص
فوق العادۃ قوت اور زور پیدا کر دیتا ہے۔اور اُس کے جذبات روحانی میں اس
قسم کی شدید و حدید حرارت موجود ہو جاتی ہے کہ موجودات اور کائنات کی
توالے طبعی سے کوئی قوت و وجود اُس (صادق) کے دل میں ہیبت انگیز مغلوب
کرنے والا رعب نہیں ڈال سکتا۔بلکہ اسکے مصدق
کا جوش کرم مقناطیس کی طرح
ضعیف مخلوق کے قوالی کے جہاز کو اپنی طرف منجذب کر لیتا ہے۔یہی وجدانی اور
کیفی دلائل ایسے ہوتے ہیں جو منطقی اور فلسفی دلائل سے بڑھ کر دائمی اثر سامعین
لہ اگر تم شک میں ہو اس سے جو ہم نے اپنے بندے پر اتارا تو اسکے مثل کوئی ایک ٹکڑا الاو۔اور اللہ کے سوا
پنے گواہوں کو بلاوا اگر ہے ہو پھر کریم نے کیا اور ہرگزنہ کر سکو گے تو وہ اس آگ سے جس کا ایندھن آدمی اور
بہتر ہیں جو کافروں
کیلئے طیار کی گئی ہے " ہے تو کہدے کہ اگر جن اور انس اس قرآن کے مثل لانے پر متفق
ہو جاویں تو اس کے مثل نہ لاویں گے۔گویا ہمدگر مددگار بن جاویں ہے
کے قونے پر کرتے ہیں کیونکہ یہ دلائل اس سرچشمہ فطرت (نیچر سے اخذ کیئے
جاتے ہیں۔جو کم و بیش ہر انسان میں ودیعت رکھی گئی ہے اور اسی لیے فطرت
انسانی اُس کے فعل و انفعال پر بہت جلد آمادہ ہو جاتی ہے۔ہوا اور بات ہو کہ بہت
سے قسی القلوب مخشوش الفطرت انسان اُس پر کان بھی نہیں دھرتے۔مگر عموم
صحیح المزاج سلیم الفطرت اُس بوق کی سُریلی پر معنی آواز کی طرف بڑے شوق
سے بے اختیار دوڑے چلے جاتے ہیں۔ب ہم دیکھتے ہیں کہ قرآن نے بی اس قسم کے دلائل کو اختیار کیا اورفطرت انسانی
کی تسخیر کے لیے ایک عجیب فوق التصور نسخہ ایجاد کیا۔اور یہ امتیاز و فخر من قبل و مابعد کبھی
بھی کسی کتاب کو میسر نہیں ہوا۔اور اس خدائی ترکیب ترتیب نے جو اثر اس وقت کے
عرب
کی غیر مہذب غیور مگر فصیح وسیف اللسان دنیا پر کیا۔اور جو ویسا ہی اب تک
قانون فطرۃ کے راز دانوں اور دلدادوں کے دل پر کر رہا ہے۔کچھ محتاج بیان نہیں۔عیسائیوں نے نہایت کامیاب کوششیں قرآن کی اس حقیقت کے چھپانے کیلئے
کی ہیں۔اور چاند پر تھوکنے کیلئے بہت کھینچ تان کر گرونوں کو اٹھایا ہے۔اور بقول
ن يَتَسَبَتْ بِالْحَشيش سخت بے سر و پا دلیلوں کو اپنا مایہ ناز بنارکھا ہے۔۔کبھی قرآن کے مقابل میں سواطع الالہام - مقامات حریری۔سبعہ معلقہ وغیرہ پیش
کرتے ہیں۔اور کبھی ملٹن ہو مرے
شیکسپیر کو بلالا تے ہیں۔الخريق
کچھ ضرورت نہیں کہ بار بار ان ہوا بات کا اعادہ کیا جائے۔جو علمائے اہل اسلام
نے ان اعتراضات پر دیئے ہیں۔مگر ان آدمزادوں کی قوت ایمانی پر سخت حیرت
اور تعجب آتا ہے کہ ایسے فضول افسانوں اور بد اخلاقی اور فحش محبتم مضمونوں کو ایک الہامی
کتاب قرآن کے متقابل میں نے اخلاقی معاشرتی۔تمدنی تعلیم کو تکمیل کے درجے
پر پہنچایا۔پیش کرتے ہیں۔بیشک قرآن فصاحت و بلاغت میں اعلیٰ سے اعلیٰ درجے پر
مام بعوام
ہے اور چونکہ وہ یہ میں الفاظ و ترکیب آنحضرت کے قلب نبوت پر وحی کیا گیا ہو۔بالضرور
اسے ایسا ہی ہونا چاہیئے۔مگر قرآن تحدی الفاظ کی بندش اور عبارت کی فصاحت کے
در
بابت نہیں۔قرآن کا دعوئی تو یہ ہے کہ کوئی کتاب ایسی لاؤ جس میں ایسی روحانی اخلاقی
مکمل تعلیم ہو۔قرآن مجید کا یہ دعوئی ایسا ہو کہ حقیقتا اس کا کوئی جواب کسی سے آجتک بن
نہیں پڑا۔اور یوں ادھر ادھر کی فضولیوں کی کیا وقعت ہو سکتی ہے۔پانچوین پیشینگوئی
سورہ احزاب ہیں۔تمام عرب کے مختلف فرقے مدینے پر پڑھ آئے اور مدینے
یہودہ اور کل منافق لوگ ان حملہ آوروں کے ساتھ شریک ہو گئے اور مسلمانوں کی یہ
حالت ہوئی کہ لوگوں نے کہدیا۔يَا أَهْلَ يَثْرِبَ لَا مُقَامَ لَكُم - سیپاره ۲۱ - سوره احزاب - رکوع ۲ -
اور یہانتک نوبت پہنچی کہ مظاہر کے ساتھی جن سے امداد کی امید تھی۔وہ بھی
الگ ہونے شروع ہوئے جس کا بیان اس آیت میں ہے۔وستان فربن منهم التي يقولُونَ إِن بُيُوتَنَ عَوْرَةٌ ، وَمَا هِيَ بِعورَةٍ
إن تُرِيدُونَ إلا سارا - سیپاره ۲۱ - سوره احزاب - رکوع ۲ -
مسلمان پہلے ہی قلیل التعداد تھے۔اور دس ہزار کفار کے مقابلے میں تین ہزار
سے بھی کمتر ا نکی جمعیت تھی۔اب ان لوگوں کے الگ ہو جانے سے ایسی خطر ناک
حالت ہو گئی جس کا نقشہ قرآن شریف ان الفاظ میں
کھینچتا ہے۔ان اے مسلمان مدینے والو۔تمہارے ٹھہرنے کی جگہ نہیں ۱۲۔اور ایک فریق ان میں سے نہی سے اجازت مانگتا کہ ہمارے گھر خالی ہیں۔حالانکہ وہ غالی نہ تھے فشا
اُن کا فقط سجاگی، جانا تھا۔۱۲۔
۳۴۱
جَاءَ وَكُمْ مِنْ فَوْقِكُمْ وَمِنْ اَسْفَلَ مِنْكُمْ وَإِذْ زَاغَتِ الأَبْصَارُ وَ بَلَغَتِ
الْقُلُوبُ الْحَنَاجِرَ وَ تَظُنُّونَ بِاللهِ الظَّنُونَاهِ هُنَالِكَ ابْن الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْتِي لَوا
لذا لا شَديد اه سیپاره ۲۱- سوره احزاب - می کوع ۲ -
اور اس واقعے کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم نے پہلے ہی سے مکے میں دیدی
تھی کہ عرب کے احتراب اور ان کی سنگتیں ہمپر چڑھ آئینگی (جیسا کہ عنقریب آتا ہے)
الا وہ سب بھاگ کر نا کامیاب پہلے جائیں گے۔اور ایسا ہوا کہ جب مسلمانوں نے اُس
فوج کشیر کو دیکھا با اینهمه قلت تعداد بول اُٹھے۔ولَمَّارَ الْمُؤْمِنُونَ الْأَحْزَابَ قَالُواهد اما وَعَدَنَا اللهُ وَرَسُوركَ وَصَدق الله
وَرَسُولُهُ وَمَا زَادَهُمُ إِلَّا إِيْمَا نَا وَ تَسليما - سیپاره ۲۱ - سوره احزاب رکوع ۲-
اس آیت سے صاف واضح ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس
حملے کی بابت پہلے ہی خبردیدی تھی۔اور یہ شہر علی العموم موافق و مخالف میں پھیلی
ہوئی تھی۔چنانچہ
اذ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ مَّا وَعَدَ نَا اللهُ وَ
رَسُولُ الأَغْرُورًا - سیپاره ۲۱ سوره احزاب - من کوع ۲
اس سے صاف ثابت ہو تا ہو کہ منافق وغیرہ مخالفین بھی پہلے ہی سے اس وعدے
ہے جس وقت انہوں نے تم کو ہر طرف سے محصور کرلیا اور بوقت آنکھیں پتھر گئیں اور کلیجہ منہ کو آ گئے۔اور طرح طرح
کے ظلن اللہ کی نسبت تم کرنے لگے۔اس موقعہ پر مومنین سخت بلا اور لرزے میں ڈالے گئے ۱۲۔اور نیب لمانوں نے اُن جماعتوں کو دیکھا بول اُٹھے یہ تو وہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول نے ہم سے ونڈ کیا
اور بنچ کیا اللہ اور اس کے رسول نے اور ان میں ایمان او تسلیم اور بھی بڑھ گیا تھا۔سے اور جس وقت منافق اور بیمار ول لوگ کہنے لگے کہ الہ اور اسکے رسول نے تو ہم سے دعھد کا کھیلا ۱۲۔