سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 30

۳۴۳
کو خوب جانتے تھے۔گو اب بے ایمانی اور بز دیلی نے انہیں قائم نہ رہنے دیا۔نکتہ - لفظ وعدہ نا جو مسلمانوں کے منہ سے نکلا صاف بتلاتا ہو کہ وہ شروع ہی سے
اپنی کامیابی پر وثوق کلی رکھتے تھے۔کیونکہ وعدہ کے معنی ہیں کسی کو اسکے مفید مطلب
وعدہ دینا بخلاف ابعاد کے کہ اسکے معنے دھمکی دینا اور ڈرانا ہے۔آب ہم یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ اس وعدے کا ذکر خود قرآن کی ایسی سورت میں
موجود ہے جو سکتے میں اُتری ہے وہ آیت یہ ہے۔جند ما هُنَالِكَ مَهُرُوم مِّنَ الأَحْرَاب سياره --- سُورهُ من ركوع
الم يَقُولُونَ من جميع منتصر سيهزم الجمع ويولون الدبر - سیپاره ۲۰ الله
سورة قمر - رکوع ۲ -
و
د ورور
چھٹی پیشین گوئی
جب آنحضرت اور اُنکے اصحاب قلت تعداد اور بے سروسامانی کے باعث کھتے ہو
نکالے گئے۔تو اُن سے اور ان کے ہادی سے قرآن نے پیشگوئی کے طور پر فرمایا۔فَمَقِلِ الْكَافِرِينَ أمهلهور ويدا- سیپاره ٣٠- سوره طارق - ركوع
اور اپنے آپکو چک مینی کے مشیل کہا تھا اسلئے آپنے دل بھر کے موسی کی اتباع کا حال سنایا۔داور ثنا الْقَوْمَ الَّذِينَ كَانُوا يَسْتَضْعَفُونَ مَشَارِقَ الْأَرْضِ وَمَغَارِبَها۔w
سیپاره ۹ - سوره اعراف - مرکوع ۱۶ -
ے احزاب (جماعتیں) احزاب کے بڑے بڑے لشکر اُس جگہ شکست کھا جائیں گے ملن کیا یہ لوگ کہتے ہیں
کہ ہم بدلہ لینے والی جماعتیں ہیں۔عنقریب یہ سب لوگ شکست دیئے جائیں گے اور بھاگ نکلیں گئے ۱۲ -
ہ ان کافروں کو کچھ مدت فرصت وے ۱۲- ک اور ہم نے انھیں لوگوں کو جنہیں وہ ضعیف سمجھتے تھے
نه مین (نگہ) کی مشرقوں اور مغربوں کا وارث بنا یا۔

۳۴۳
اور صاف صاف تاکید کی الفاظ سے لگے میں یہ آیت پڑھ پڑھ کر سنائی۔ن الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرانَ لَادكَ إِلى مَعَادٍ - سياره ٢٠- سوره قصص
رکوع ۹-
یہ پیشینگوئیاں صاف صاف پوری ہوگئیں۔کہ تھوڑے عرصے میں کل سرزمین
گہ پر اہل اسلام کا تسلط ہو گیا۔ساتویں پیشینگوئی
وَعَدَ اللهُ اللَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَيَسْتَخْلِفَتْهُ وَالْأَرْضِ
كَمَا اسْتَخلَفَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَلَيُمَكِّنَنَّ لَهُمْ دِينَهُمُ الَّذِى ارتضى لهم
وَلَيُبَدِّلَنَّهُمْ مِنْ بَعْدِ خَوْفِهِمْ أَمَنَّاء يَعْبُدُونَنِي لَا يُشْرِكُونَ بِي شَيْئًا -
سیپاره ۱۸- سوره نور - رکوع :-
یہ پیشینگوئی صحابہ کے حق میں ایسی پوری ہوئی کہ تاریخ عالم میں اس کی نظیر نہیں۔اب ہم اس مضمون کو بخوف طوالت ختم کرتے ہیں۔کیونکہ ورکرنے والا ادیب خوب جانتا
ے
کہ تمام قرآن کریم پیشینگوئیوں کے عجیب عجیب مضامین سے بھرا ہوا ہے۔لیکن
پیشتر اس سے کہ اس مضمون کو ختم کریں۔ایک نہایت لطیف و غریب مدین کا ذکرکرنا
مناسب معلوم ہوتا ہے اور یہ حدیث صحت و صداقت میں وہ پایہ رکھتی ہو کہ احادیث
کے معترضوں اور منکروں
کو بھی دم مارنے کی جگہ نہیں کیونکہ یہ حدیث ایسی دس ہزار کتا بو سے
ے بیشک وہ ہیں نے تجھے قرآن کا پابند بنایا یقین تھے اصلی وطن (کہ) میں پھیر لیجائے گا ۱۲۔للہ اللہ نے تم میں سے مومنوں اور نیکو کاروں سے وعدہ کیا کہ انہیں اس سرز میں دیکھ، میں ضرور خلیفہ بنائیگا
جیسا اُن سے پہلوں کو بنایا۔اور وہ دین جو اُنکے لئے پسند کیا ہو اُسے اُن کی خاطر مضبوط کر دیگا۔اور انکے خون کو
امن سے بدل دیگا کہ وہ میری عبادت کرینگے اور کسی کو میرا شریک نہ ٹھہر آئیں گے ۱۲۔

کام کام سلام
زیادہ میں مندرج ہے جودو قوع واقعے سے سینکڑوں برس پہلے تصنیف ہوئیں۔اور وہ
حدیث صحیح بخاری اور مسلم میں موجود ہے۔وهو هذا۔لا تقوم الساعة على تقاو التراك مقار الامين من الوجوه زلت الوركان
تَقُومُ
وُجُوهُمُ الْجان المطرقة ولا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا انْعَا أَهُمُ الشَّعْرُ
ة
ابوداود - وَيَنْزِلُ نَارِ مِنْ أُمَّتِي لِغَائِطِ يَسْتُونَهُ الْبَصَرَا عِندَ في يقال له
يُقَالُ
-
دَجْلَة يَكُونُ عَلَيْهَا جَسْم كَثِيرُ أَهْلُهَا وَ يَكُونُ مِنْ أَمْصَارِ الْمُسْلِمِينَ۔كَانَ أَخِرُ الزَّمَانِ جَاءَ بَنُو تَنْطُورٍ أَعْرَاضُ الْوُجُوهِ صِغَارُ الْأَعْيُنِ عَلَى
يَنْزِلُوا عَلى شَطِ النَّهْرِ فَيَفْتَرِقُ أَهْلُهَا ثَلَاثَ فِرَقٍ -
ہماری احادیث پرطعن کرنیوالے نوجوان اور پادری صاحبان حدیث کی صحت پر ذرہ غور کریں۔کے دشمنوں سے آپکی حفاظت۔آپکی طرف سے باری تعالے کا کافی ہونا۔قَالَ تَعالى - فَاصْدَعْ بِمَا تُو مَرُ وَ أَعْرِضْ عَنِ المشركينَ إِنا كَفَيْنَاكَ المستمر بين
الْمُسْتَمِ
الَّذِينَ يَجْعَلُونَ مَعَ اللهِ إِلَهَا أَخَرَ فَسَوفَ يَعْلَمُونَ - سیپاره ۱۲ سوره حجر رکوع ۷
ہے نہ قائم ہوگی قیامت یہانتک کہ تم لوگ انار کرو گے قوم ترک کو بھی چھوٹی بہ نہیں ہونگی شرخ چہرے ہو نگے پٹی
لے
ناکیں۔گو یا منہ اُن کے ڈھالیں ہیں۔تہ بہ بڑا پرانا ہوگا۔یعنی گول مور ہو نگے اور نہ قائم ہوگئی قیامت
یہاں تک کہ تم لوگ لڑو گے اس قوم سے بین کی جوتیاں بالوں کی ہیں۔ے اور اترینگے تھوڑے لوگ ہماری آخرت کے پست رین کے نزدیک قریب ایک نہر کے اس کا نام بھر رکھیں گے
او پردہ نہر دجلہ کہا جاتا ہے، اسکے اوپر ڈیل ہوگا۔اسکے لوگ بہت ہونگے۔اور وہ مسلمانوں کے شہروں سے ہوگا اور جب
اخیر زمانہ ہوگا۔تو بنو منظور چوڑے منہ والے اور پچھوٹی آنکھ والے آوینگے یہانتک کہ جب وہ لوگ نہر کے کنارے
وارد ہونگے۔تو اسکے لوگ تین گروہ پر علیحدہ ہوں گے ۱۲۔سان سو کھو کر تاہے جو تجھ کو حکم ہوا اور دھیان ن کو شریک والوں کا اہم ہیں میں تیری طرف سے ٹھٹھے کرنیوالوں کو
ہو ٹھہراتے ہیں اللہ کے ساتھ اور کسی کی بندگی سو آ گے معلوم کریں گے ۱۲

۳۴۵
فإِن أَمَنُوا بِمِثْلِ مَا امَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَوْا وَإِن تَوَلَّوْا وَانَّمَا هُمُ في
شِقَاقٍ، فَسَيَكفِينَهُمُ اللهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ - سياره - سوره بقى ركوع ١٢-
يَاتِهَا الرَّسُولُ بَلغ مَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَغْتَ
رِسَالَتَهُ وَاللَّهُ يَعْصِمُكَ مِنَ النامين - سیپاره - - سوره مائدة - رکوع۔1 -
دیکھو قرآن میں کیسے کیسے وعدے نصرت و امداد الہی کے موجود ہیں۔ایک مسکین
اور غریب گروہ کو کثیر التعداد امراء اور روسا اور سپہ لاروں کے سامنے پھر انکے مذہب
اور بت پرستی اور رسومات باطلہ کے مقابلے خالص خدا پرستی اور نئے اور عمدہ رسوم کی خوبی
کا بیان۔پھر یہ صرف جھانسا اور مصنوعی دعوئی ہی نہیں بلکہ اسکی صداقت اور سچائی تمام دنیا
آنکھ سے دیکھ سکتی ہے۔ہنی اور مسخرہ پن کرنیوالوں کا نام ونشان عرب میں نہ رہا۔عداوت
شتقاق خواب و خیال ہو گئے۔نبی عرب خدا کی حفاظت سے صرف خدائی بلاہٹ پر دنیا
سے عالم بالا کو تشریف لے گئے۔آپ کی عظمت اس آیت سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔وَكَذَّبَ بِهِ قَوْمُكَ وَهُوَ الْحَقُّ قُلْ لَسْتُ عَلَيْكُم بِوَكيْلٍ لِكُلِّ نَبَاء مُسْتَقَر
وسوف تَعْلَمُونَ ، سیپاره۔۔سوره انعام - مر كوع -
اہل کر جب آپ کو سخت سخت تکالیف پہنچاتے تھے۔اور اسلام کے استیصال
پر کمربستہ تھے۔تو آپ نے اپنی کلام پڑھ سنایا اور کہا۔لے پر اگر وہ بھی یقین اور اینطوری بر تمرین اسے تورام پاویں اور اگر پھر یہ ہیں۔تو اب کہیں میں ضدیر۔سواب
کفایت ہے تیری طرف سے ان
کو اللہ اور وہی ہے سنتا جہانہ ہوا -
ہیل اے رسول پہنچا جو انزا تیرے رب کی طرف سے اور اگر یہ ہ کیا تو نے کچھ نہ پہنچا یا اس کا پی ام اور
اللہ تجھ کو بچا لیگا لوگوں سے"
ملے اور اُس کو جھوٹ بہن یا تیری قوم نے اور یہ حقیق ہے تو کہ کہ میں نہیں میر داروغہ ہر چیو کا ایک وقت
ٹھہرا رہا ہے اور آگے جان لو گے ہوا

وكان مِن قَرْيَةٍ هِيَ أَشَدُّ قوة من قريتك التي أخرجتك اهل انا هم
فَلا نَاصِرَ لَهُم - سیپاره ۲۶ - سوره محمد - رکوع ۶ -
وَضَرَبَ اللهُ مَثَلَا قَرْيَةً كَانَتْ مِنَةً مُّطْمَئِنَّةً يَأْتِيْهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنْ
كل مكان فكفَرَتْ بِانْعُمِ اللهِ قَادَ افَها الله لباس الجوع والخوب بما كانوا
يَصْنَعُونَ، سیپاره ۱۴ سوره نحل - مرکوع ۱۵
ولقد
و لَقَدْ جَاء هُمْ رَسُولَ
ر سول مِنْهُمْ فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَهُمُ الْعَذَابُ وَهُمْ ظُلِمُونَ
سیپاره ۱۴ - سوره نحل - مرکوع ۱۵ -
پر غور کرو سوچو۔تامل کرو۔آپکی میں کیسی راست ہوئیں اور ناسمجھ کگار
بدکردار کیسے ملاک ہوئے۔کامیابی بھی راستی کی بڑی دلیل ہر خصوصا جب تکذیب کنندوں کی ہلاکت کے ساتھ ہو۔خدا کو نوح کی قوم کا غرق کرنا اور عاد کی قوم کو ریح صر صر کے ساتھ تباہ کر دینا صالح
کی قوم کا لڑک سے نیست و نابود بنانا شعیب کی قوم پر یوم ظلہ کی ذلت بھیجنا۔لوط کی
تکذیب سے قوم لوط اور انکی بستیوں کو تہ و بالا کر دیا۔فرعون کے لاؤ لشکر کو بحر قلزم میں
فناکرنا۔یہ سب باتیں انبیاء کی کرامات اور انکی دوجاہت ہیں۔تمام سورہ شعرا میں اس کا
مفصل بیان موجود ہے۔اور جہاں آیت ختم ہوتی ہے وہاں آتا ہے۔ان اور کتنی تھیں بستیاں جو زیادہ تخصیص زور میں اس تیری بستی سے جس نے تجھے کو نکالا ہم نے ان کو کھا دیا۔پھر کوئی نہیں اُن کا مددگار ۱۲۔اور بنائی اللہ نے کہاوت۔ایک بستی تھی۔چین امن سے چلی آتی تھی۔اُس کو روزی فراغت کی ہر جگہ سے۔پھر نا شکری کی اللہ کے احسانوں کی۔پھر چکھایا اس کو اللہ نے مزہ کہ اُن کے تن کے کپڑے ہوئے بھوک،
اور ڈر بدلا اس کا جو کرتے تھے ۱۲۔-
ے اور ان کو پہنچ چکا سو انھیں میں کا پھر اسکو پھٹ یا پھر پکڑ ان کو عذاب نے اور وہ گنہگار تھے۔

۳۴۷
ان في ذلك لآيَةً وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُؤْمِنِينَ ، سیپاره 19 - سوره شعراء- رکوع ۱ -
-
پھر بہت انبیاء کی نسبت اس طرح قصص کرتے کرتے قرآن کہتا ہے اورمحمد صلی اللہ
علیہ وسلم کو تسلی دیتا ہے۔فَاصْبِرُ اِنَّ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ، سیپاره ۱۲ - سورة هود - رکوع ۴ -
اور کہتا ہے۔ان يكذِبُوكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوحٍ وَعَادُ وَ ثَمُودُ وَقَوْمُ إِبْرَاهِيمَ
وَقَوْمُ لُوطٍ وَ اصْحَابُ مَدينَ وَكُذِبَ مُوسى فَامْلَيْتُ لِلْكَافِرِينَ ثُمَّ أَخَذ تم
فكيف كان تکثیر - سیپاره ۱۷ - سوره حج - رکوع ۶ -
غرض ان تمام مکیہ آیات میں دیکھو۔جب کہ مسلمان نہایت کمز ور تھے کیسی کیسی
پیشینگوئیاں ہوئیں اور صرف پیشین گوئی ہی نہیں تھی۔بلکہ نصرت الہیہ کیساتھ
تھی۔اور پھر غور کرو۔کس طرح پوری ہوئیں۔ضرورت قرآن
ایک پادری نے عدم ضرورت قرآن پر ایک کتاب لکھی ہے اور کتاب کا نام بھی
خدم ضرورت قرآن رکھا ہے۔اس کتاب کا تمام مطلب ان دو جملوں میں موجود ہے۔رسالہ قدم ضرور
کے مصنف
اور اسکے ہمخیالوں کو قرآن کی ضرورت ثابت نہیں ہوئی اسلئے قرآن ضروری نہیں یا قرآن کے
لے اس میں البتہ نشانی ہے اور وہ بہت لوگ نہیں ماننے والے "
سے سو تو ٹھیرا رہ البتہ آخر بھلا ہے ڈر والوں کا ۱۲
ادرار و ما می توان سے پہلے نانا کی اس کا ا ا ا ا ا ا ا ا ا اور ان کی قوم اور ان کی قوم اور دین کے
لوگ اور موٹی کو جھٹلا یا پھر میں نے ڈھیل دی منکروں کو پھران کو پکڑا تو کیسا ہوا میرا انکار۔

PNA
عمدہ مضامین خدا کی ذات اور صفات اور عبادت، ذخیره کنه تعلق اور معاشرت و ندان و سیاست
وغیرہ کی نسبت اور اخروی حساب و کتاب یا جزا اور سزا وغیرہ کے متعلق مع ضروری تواریخ قدیمیہ
کتب سابقہ انبیاء میں تفصیل موجود ہیں پس قرآن کی کوئی ضرورت نہیں۔یہی دو دعوے
عدم ضرورت قرآن کیلئے رسالہ عدم ضرورت قرآن کے مصنف نے بیان کئے ہیں۔جواب
او نادان کیا تو اپنی تلاش سے خدا کا بھید پا سکتا ہے۔(یاد رکھوں انسان اس کام
کو جو خدا شروع سے کرتا آتا ہے نہیں دریافت کر سکتا۔میں نے خدا کے سارے کام پر نگاہ کی اور ان کہ انسان اس کام کو سورج کے نیچے
کیا جاتا ہے دریافت نہیں کرسکتا۔اگر چہ انسان محنت سے اس کام کا کھوج کرنے پر کچھ
دریافت نہ کریگا۔نہایت یہ ہے کہ حکیم ہر چند گمان کرے کہ اسکو معلوم کریگا۔پراس کا
بھید کبھی نہ پاسکے گا۔واہ خدا کی دولت اور حکمت اور دانش کی کیسی گہرائی ہے۔اسکی عدالتیں در فایت
سے کیا ہی پڑے ہیں۔اور اُسکی راہیں پتہ منے سے کیا ہی دور میں کس نے خدا کی عقل کو
جانا ہے یا کون اس کا اصلاح کار رہا۔پادری صاحب کیا پہلا انسان تو ہی پیدا ہوا۔کیا تو پہاڑوں سے پہلے بنایا گیا۔کیا تو نے خدا کے بھیدوں کو سن پایا۔سنو پادری صاحب۔تمہاری اور تمہارے مہمخیالوں کی نسبت قرآن پہلے ہی کہ چکا ہو۔اور ضرورتیں بتلا چکا ہو۔دیکھو کيلى ضرورة
پھلی
قَالَتْ طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ اسنوا بالذي أنزلَ عَلَى الذين امنواوجة
ے اور کہا ایک گروہ نے اہل کتاب ہی سے ان وہ کچھ اثر مسلمانوں پر دن پڑھے اور منکر ہو جاؤ آخر دن شاید دے

MNG
النَّهَارِ وَكَفَرُوا أَخرَة لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ وَ وَلَا تُؤْمِنُوا إِلا لِمَنْ تَبِعَ دِينَكُمْ، قُلْ
اِنَّ الْهُدَى هُدَى اللهِ أَن يُولَى اَحَ مِثْلَ مَا أُوتِيتُهُ أَوْ يُحَ الجُوَاكُمْ عِندَ رَبِّكُمْ
-
قلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَنَا ۚ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيدُه يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ
مَنْ يَشَاءُ وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيدِ، سیپاره ۳ - سورة ال عمران رکوع ۸ -
ان آیات میں بہت سی باتیں بتاکر باری تعالی فرماتا ہوکہ نبوت اور قرآن خداوند کریم
کا فضل ہو اور فضل کے دینے میں اللہ تعالیٰ کو اختیار ہو جسے چاہے اپنے خاص فضل
سے مخصوص کرے۔خدا کا وہ ارادہ جس سے وہ اشیاء پیدا کرتا ہے۔اس کی تکمیل
ایک لا بدی امر ہے۔کیونکہ اس قادر مطلق کی قدرت اور طاقت کے واسطے کوئی مانع نہیں۔اسی ارادہ ازلی کی تکمیل کی ضرورت نے نزول قرآن اور نبوت محمد عربی کو ضرور پورا کر دیا۔مثلاً نادانی سے کوئی کہے کہ پطرس اور یوحنا وغیرہ تو مسیح کے حواری ہو چکے تھے
پولوس کو حواری بنانے کی کیا ضرورت تھی۔تو اس کا ٹھیک جواب یہی ہوگا اور جتنے
سوار کیا ہونیکے لیے ازل میں منظور ہو چکے تھے۔وہ صہ ور سواری ہوئے۔ضرور
دوسرى ضرورة
جن لوگوں کو پولوس کے ذریعے اور وساطت سے ایمان لانا تھا۔اُنکے لئے پولوس کا
آنا ضرور تھا۔ایسا ہی جن لوگوں کو قرآن اور کرم صلعم کے ذریعے ایمی ندار ہوتا اور خدا کی
بادشاہت میں داخل ہونا تھا۔ان کیلئے قرآن کا آنا اور میں مسلم کا بادی ہو نا ضرور تھا عرب
کا ہو
ی بت پرستی اور انکا باہمی ہمیں کینہ و عداوت کس فریم نے دور کیا۔کیا یہودی نے ان کو وحده
لا شريكَ لَہ میں ایک کر دکھلایا۔کیا عیسائی اخلاق کی تاثیر اُن کے بغض و عداوت کو دنیا
بقیه ای برای او یا یقین نہ کیا گیا اور پہلے تمہارے دین پر تو کہ ہدایت ہے جو ہر ایت الہ کرے۔یہ اس واسطے
ہ اور کو ملا۔جیساکچھ کو تھا۔یا مقابل کیا تم سے تمہارے رب کے آئیں تو یہ بڑائی اللہ کے ہاتھ ہو رہا ہے جس کو
دیتا
چا ہے۔اور اللہ گنجایش والا ہے۔خبردار خاص
کر تا ہو اسی مہربانی پر ہی ہے۔امیراشد کا تفصل بڑا ہے۔"

۳۵۰
سے معدوم کر گئی۔دریا ان آیات کی پر تاثیر آواز تھی جس نے دھر کے دم میں انکے کاٹے پلٹ دیئے۔اعْتَصِمُ والحَبْلِ اللهِ جَمِيعًاوَ لَا تَفَى قُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْكُنْتُمْ أَعْدَاء
فَأَلْفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنتُمْ عَلَى شُفَا حُفْرَةٍ مِنَ النَّارِ فَأَنْقَذَ كُمُ
منها سیپاره ۴ - سوره آل عمران - رکوع ۱۱ -
تیسری ضرورت
كانَ النَّاسُ امَةً وَاحِدَةً تَن فَبَعَتَ اللهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ مَ وَأَنزَلَ
مَعَهُمُ الكتب بِالْحَقِّ لِيَحْكُم بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فيهِ - سیپاره ۲ - سوره بقره - رکوع -
ان هذا القُرآنَ يَقُصُّ عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَكْثَرَ الَّذِي هُمُ فِيْهِ يَخْتَلِفُونَ۔سیپاره ۲۰ - سوره نمل - رکوع ۶۔ان آیات میں قرآن نے ظاہر کیا ہے کہ جب بڑے بڑے دینی اور نہایت ضروری
امور میں لوگوں کا اختلاف پڑ جاتا ہے۔تو اس وقت خدا کی طرف سر اختلاف مٹانیوالی
کتاب نازل ہوتی ہے۔یہود میں فریسیوں کا اعتقاد تھاکہ وہ ابراہیم کی راستیاز کی سے راستباز ٹھہر کر
نجات پاویں گے۔قرآن نے بتا دیا۔ے اور مضبوط پکڑو رتی اللہ کی دین اسلام سب ملکر اور پھوٹ نہ ڈالو۔اور یاد کر و احسان اللہ کا اپنے اوپر
جب تھے تم آپس میں دشمن۔پھر اگفت دی تمہارے دلوں میں۔اب ہو گئے اس کے فضل سے بھائی۔اور تھے تم کنارے پر ایک آگ کے گڑھے کے پھر تم کو خلاص کیا اس سے ۱۲۔لوگوں کا دین ایک تھا۔پھر بھی اللہ نے نبی خوشی اور ڈر سنانے والے اور آتاری اُن کے ساتھ کتاب سیتی
که فیصل کرے لوگوں میں جس بات میں جھگڑا کریں ۱۷-
سے یہ قرآن سُناتا ہے بنی اسرائیل کو اکثر چیز جس میں دے پھوٹ رہے ہیں ۱۲۔

۳۵۱
وقَالُوا لَن تَمَسَّنَا النَّارُ إِلا أَيَا مَا مَعْدُودَةً ، قُلْ اتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللهِ عَهْدًا فَلَن
تُخْلِفَ اللهُ عَهْدَةُ امْ تَقُولُونَ عَلَى اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ عَلَى مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَ
أحَاطَتْ بِهِ خَطِيئَتُهُ فَأُولئِكَ أَصْحَبُ النَّارِ هُمْ فِيهَا خَلِدُونَ ، سیپاره 1 -
سورة البقى - رکوع ۹-
اسی لیے فرقے یہود کے خلوت نشین اور حتی سنتی مینگلوں میں وحشیانہ زندگی بسر کرتے
تھے اور عیسائی پوپوں کی طرح خداد اد انعامات سے محروم تھے۔اس بیجا تشدد کو آیت
ورهبانية بِابْتَدَعُوهَا مَا كتبتها عليهم - سیپاره ۲۷ - سورة الحديد - رکوع
فرما کر مٹادیا۔اور قدرتی انعامات سے متمتع ہونے کے لئے آیہ
لوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالحه سياره ١٨- سوره مؤمنون رکوخ
قُلْ مَن حَرَمَ زِينَةَ اللَّهِ الَّتِي أَخْرَجَ لِعِبَادِهِ وَ الطَّبَتِ مِنَ الرِّزْقِ سياره، سوره اعضا - كوكي
کا فرمان راحت عنوان جاری فرمایا۔پھر یہود نے حضرت مسیح جیسے منجی اور ہادی کا انکار کیا۔اور
پرلے درجے کی بے دینی سے انکی جناب میں نامناسب کلمات کہے۔بلکہ اپنی نادانی سے نیچے
مسیح کو چھوڑ کر وہی مسیح کے منتظر ہو گئے۔اور قرآن نے یہود کو بتلا دیا۔کہ مسیح آچکے۔اور
ہزاروں یہودوں کو منوا دیا۔اور انپر جنہوں نے انکار کیا الزام کو کامل کر دیا۔ایسے مدعی
کے لئے جو آپ حکم نہ دے سکے۔اپنے مدعا علیہ کے عزم کرنے کے لئے صاحب حکم کی ضرورت
اور کہتے ہیں ہم کو آگ نہ لگے گی۔مگر کئی دن گنتی کے۔تو کہ کیا لے چکےہو اللہ کے یہاں سے قرار تو اللہ قلات
کہ یا الہ اپنا اقرار یا جوڑتے ہو اللہ پر جو معلوم نہیں رکھتے کیوں نہیں جس نے کما یا گناہ اور گھیر لیا اس کو
اُس کے گناہ نے سوڈیسی ہیں لوگ دوزخ کے۔اسی میں رہیں گے ۱۲ -
اور ایک دنیا چھوڑ نا انہوں نے نیا نکالا۔ہم نے نہیں لکھا تھا یہ اُن پر ۱۲۔اے لوگو کھاؤ تھری چیزیں اور کام کر د بھلا ۱۳ -
ہے تو ہر کر نے منع کی ہے روفی اللہ کی جو پیدا کی اس نے اپنے بندوں کے واسطے اور ستھری چیزیں کھانے کی۔

پڑتی ہے۔دیکھو یوحنا کے ۱۲ باب ۷ ہم میں سبیح فرماتے ہیں۔جو کوئی مجھپر ایمان نہ لاوے۔میں
اسپر حکم نہیں کرتا۔معلوم ہوا حضرت سے بیس میں حکم کا اختیار نہیں رکھتے۔اور مرقس ۱۶ باب ۱۷ میں فرماتے ہیں۔جو کوئی ایمان نہیں لاتا اسپر سزا کا حکم کیا جا ویگا۔معلوم ہوا۔کہ مسیح کے بعد زمانہ میں مسیح کے منکروں پر حکم ہو گیا۔اس واسطے ضرور ہوا۔کہ
قرآن اور صاحب قرآن آوے اور حضرت سیج کے سچا نسیم ہونے کی گواہی دیگر اختلاف کو
مٹادے اور منکر کو ملزم کرے پھر حضرت سی جیسے ریم و کریم سکین و خاکسار آدمی کی
نسبت غلو شروع ہو گیا۔اس مقدس این انسان کی الوہیت کا بے وجہ دعویٰ کیا گیا۔بلکہ کیتھولک فرقے نے بقول میشیم اور مالیم حضرت بی کی والدہ مریم صدیقہ کو امیت
تثلیت کا مستم یقین کیا۔کالر حرین حضرت مریم کی تصویر کو گوٹے کناری کے کپڑے پہنانے لگے اور شیر مال
کی
روٹی اُن پر نذر پر پانی شروع کر دی۔منیس کی مجلس میں خدا باپ کے علاوہ اور دو خدا
یکی مجلس میں:
مسیح و مرکہ مانے گئے۔فطرت انسانیہ اور نور ایمان ایسے لغو مسائل پر انکار کرنیکے لئے مضبوط کر باندھتے
ہیں مگر اس تو تم کا لشکر اپنے سر پر ٹوٹ پڑتا ہو
کہ دیکھ تجھے قانون قدرت کا مسلم پورا
نہیں۔خدائی اصرار پر پہنچنے کے لئے تیری رسائی نہیں۔الہا نے ان مسائل پر اعتقاد کر، اسواسطے
الہانا
فطرت سلیم اور عقل مستقیم بیچے صاحب الہام کے فیصلے لینے کو ضرور متوجہ ہوتی ہے۔الہام
نبوت کے خاتم نے زور سے فرما دیا مسیح کی الوہیت الہامی نہیں۔یہ اعتقاد ثبت پرستی
اور کفر کی بڑ ہے۔ی عقاید کی بیکینی اس وقت تک شروع نہ ہوئی جب تک عرب کے میدان سے
سیجی سر یہ نش عیسائیوں پر نہ ہوئی۔هم ورهبان
ٹھہرائے ہیں اپنے عالم اور درویشوں کو خدا اللہ کو چھوڑ کر ۱۲
بسیار
یہ

۳۵۳
مندا در ایران مقتصر اور یونان بے ریب علوم و تحقیقات کے مخزن تھے۔الا بت پرستی کے
عام رواج نے ان ملکوں میں یہ طاقت کہاں باقی رکھتی تھی کہ مریم یا سیخ کی الو ہمیت کا کھلا
باطل مسئلہ۔اور عشائی ربانی میں روٹی اور شراب کا حقیقتا نہ مجاز مسیح کے گوشت
اور لہو ہو جانے کا وہم اہل دنیا کے دلوں سے اُٹھاتی۔پھر عرب کے سے جاہل اور سخت
بت پرست ماہ سے کیا امید تھی کہ ان توہمات کا مقابلہ کرتا۔کفارے کی لغو امید نے لوگوں کی یہ حالت کر دی تھی کہ اُن کے دلوں سے گناہ کا ڈر
اُٹھ گیا تھا۔کیونکہ پی سیج پر ایمان لانے والوں کے بدلے میں خود بسیج مطعون ہو گئے
اور دہی سزا یاب ہو گئے۔تو ایسے مومن کو بوسیح پر ایمان لایا گناہ کا ڈر ہی کیا رہا۔جب
کفر و شرک کی ایسی گھٹا چھائی ہوئی تھی۔تو قرآن کی سخت ضرورت ہوئی۔کہ دنیا میں
اُترے۔تاکہ حضرت مسیح سے ان اتہامات کو دور کرے اور دنیا میں خالص توحید کو جو اصل
اور مقصود بالذات مواعظ ابراہیم اور موسی اور عیسے کا ہر پھیلائے۔جو اللہ عَنَّا مَنْ
نَزَلَ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ اَحْسَنَ الْجَزَاءِ۔ابطال الوہیت مسیح میں میں نے علیحدہ مضمون لکھا ہے۔اور اُس میں یہ ظاہر کیا گیا ہو کہ
بعض عیسائی قرآن کے نہ سمجھنے سے یہ کہتے ہیں کہ قرآن نے مسئلہ تثلیث کو سمجھا ہی نہیں۔اور انسانیت کو ہیت کے اجتماع پر قرآن نے نظر نہیں کی۔پادریوں کی اس غلطی کو وہاں
واضح کر دیا ہے۔دنیل صاحبکا ترجمہ صفحہ ۳۵- اور گین جلد مدا صفحه ۲- ۳ - موشیه جلد به صفحه ۲۳۲)
چوتھی ضرورت
دنیا میں انبیاء کی پاک تعلیم نے خدائے تعالیٰ کی عظمت اور بڑائی اور اس کے عدل اور
قدوسیت اور رحم اور قدرت کاملہ اور ربوبیت عامہ کا وعظ پھیلایا اور جنس مصلحان قوم
نے بھی جن کی فطرت سلیم اور قوت ایمانی مستقیم تھی توحید کو حمدگی سے بیان فرمایا۔مگر ان کے
اتباع نے آخر اپنے ہاوسی ہی کو معبود بنا لیا۔حضرت مسیح نے
خداوند کریم کی بزرگی و عظمت کو

·

آج 10 میں سے 10 باقی