سرورق

فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 4

اور عظمت انہی کے بنانے کا حکم ہوتا ہے۔آپ نے (صلعم) اصول اسلام میں پہلی اصل یہ قرار دی ہے۔شہادت آن لا إله إلا الله
اور یہی اقرار اور اسپر یقین اور اسپر عملدر آمد آپکے تمام اصولوں کی اصل ہوا اور اس فقرے کا مطلب
یہ ہے۔کامل یقین سے گواہی دینا تمام صفات کا طہ کا موصوف اور تمام برائیوں سے پاک اور نچا
اور واقعی معبود صرف ایک ہی ہے جس کا نام اللہ ہو۔اس کے سواد و سر کوئی بھی نہیں۔اسی واسطے
قرآن شریف میں کلمہ اللہ کو ہر جگہ موصوف کیا ہے اور نیز کہا ہے۔މވ
لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْ السَّمِيعُ البَصِير - سورة حمعسق - سیپاره ۲۵ رکوع ۱۳
فاعلم أنه لا إله إلا الله - سورة محمد - سیپاره ۲۶ -
خدا کی عبادت ایسے طور سے کیجاوے کہ کوئی چیز خدا کے سوا دل ہیں، زبان میں سرکات
میں۔سکنات ہیں۔معبود نہ ہے۔قرآن مجید فرماتا ہے۔واعبدوا الله ولا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا سُوره نساء - سیپاره -٥ -
ما أمر و الالا ليعبدوا الله مخلصين له الدين حتفاء سوره لم یکن سیاره
یہودی اور عیسائی اس اسلامی اصل کا بظا ہرا اقرار کرتے ہیں۔اور سب کتب مقدسہ خود
اسلام کے مخالف نہیں کیونکہ ان کے یہاں بھی شروع کا بڑا اور پہلا حکم یہی ہو کہ خداوند کو
بو تیرا خدا ہے۔اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان۔اور اپنی ساری سمجھ سے پیار کر۔رمتی ۲۲ باب ۳۷ - استثناء ۶ باب ۵)
فائدہ۔خلوص کا لفظ اور لاتشرک کا لفظ اس سارے سارے ساری کہنے سے
انے اس کے مانند کوئی نہیں اور وہ ہے سنتا دیکھتا ۱۲
کے سو تو جان رکھے کسی کی بندگی نہیں سوائے اللہ کے با
س اور بندگی کرو اللہ کی۔اور مت ملاؤ ساتھ اُس کے کسی کو یا
ہے اور انہیں حکم کئے گئے۔گریہ کہ عبادت کریںاللہ کی خالص اسکے واسطے بندگی ایک طاقت ہو کر یا ابراہیم کی راوپر)

Fi
مقابلہ عیسائی مذہب ہے
اعلیٰ درجے پر ہے۔انصاف کرو۔عیسائیوں کے صرف لسانی اور کتابی اقرار کی کیا قدر کی جاوے۔جب وہ
اُسکے ساتھ مسیح بن مریم جیسے خاکسار بندے کے سر پہ الوہیت کا تاج دعا یقین کرتے ہیں اگر
وہ کہیں سے کوئی علیحدہ اللہ نہیں۔بلکہ اسی اللہ علق زمین و آسمان جامع صفات
کا ملہ تمام
نقائص سے منزہ نے جب جسم کو قبول فرمایا۔تو مسیح ابن اللہ کہلایا۔ذاتا وہ ایک ہی ہے۔تو یہ بڑی سخت نا فہمی اور غلطی ہوگی۔کیوں ؟
عیسائی خدا کو بے حد اور بے انت مانتے ہیں۔اور اُسے ہر جگہ موجود یقین کرتے ہیں۔جب اللہ تعالٰی بیحد ہر جگہ ہے تو وہ صرف محمد ود رحیم مریم میں کیونکر سمایا۔جب وہ محیط کل ہو
محدود
تو جسمانی محدود نے اُس کا کیسے احاطہ کیا۔اگر ابن مریم با اعتبار مظہر او بیت ہونے کے ابن الله
اور آلہ مجسم ہے۔تو پھر کیوں تمام مخلوق منظر نہیں ہو سکتی
ار کیوں ابن اللہ اور آلہ جسم مانی نہیں جاتی میسی کھاتا پیتا لڑکی سے تین ہی نہیں کی تحریک
پہنچا جو کھانے پینے کا محتاج ہوا۔وہ تمام مخلوق کا محتاج ہوا۔پانی۔ہوا۔چاند سورج
مئی۔نباتات جمادات سب کی ضرورت اُسے لاحق ہوئی جب محتاج بنا تو خدا صفات
کاملہ کا منصف نہ رہا۔پھر عیسائی کہتے ہیں۔یہود کے ہاتھ سے پٹا اوران کے مشھوں میں اُڑایا گیا۔آخرایلی ایلی پکارتے جان دی۔یہ عذاب
اور پھر جامع صفات کا ملہ اور الوہیت کا مستحق۔عیسائیو۔جب نظروں سے غائب تھا۔اس نے سب کچھ بنایا۔نیر کے وعظ پیکان
نہ رکھنے والوں پر موسی کے مخالفوں پر پانی پھیر دیا۔جب مجسم سوکر ظاہر ہوا۔پٹا۔مارکھائی
انجیر کے پیڑ کے پاس بھوکا پہنچا۔پر اس نے پھل نہ دیا۔کیا نظروں سے پوشیدہ رہنا
اُس کے لئے بہتر نہ تھا ؟ ظاہر ہو کر کیا گیا۔بعض عیسائی شتر مرغ کا طرز اختیار کر کے کہتے ہیں یہ نقائص بلحاظ انسانیت ہیں

۳۲
ز لحاظ الوہیت۔مگر میں کہتا ہوں جب ابتدا ندارحم میں رونق افروز ہوئے جسوقت میں
جسمانی کی پہلی آن تھی۔اُس وقت رحم آپکو حیط تھا۔یا آپ رحم کو پھر تم کو اور اقتاروں کے
مانے والوں پر کیا اعتراض ہو۔اسکی زیادہ تفصیل بحث الوہیت مسیج میں ہے۔بلکہ ہر ایک
انسان ایسا دعوی کر سکتا ہو
کہ میں بھی الہ مجسم ہوں۔جب کسی نے کہا کہ کوئی قدرت دکھاؤ۔اور نہ دکھا سکے۔تو کہدیا یہ نقص ملمحاظ انسانیت ہے۔نہ بلحاظ الوہیت۔کفاره
کفارے کے مسئلے پر خود کرنے سے صاف صاف عیاں ہو کہ عیسائی اس قدوس کو منتصف
بصفات کا مرہ اور منزہ فائل سے اور قادر مطلق نہیں سمجھتے۔حقیقت کفارہ یہ کہتے ہیں۔تمام آدمی
گنہگار ہیں۔اول تو آدم کے گناہ سے اُن کا سرچشمہ پیدایش مکدر ہوا۔پھر خود بھی اس کی اولا دستان
کا ارتکاب
کرتی رہی۔خدا کے عدل نے چاہا ان سب کو گناہ کی سزا دے۔اللہ اسکے رحم نے
دستگیری کی۔ان اللہ جو اللہ مجسم تھا اور حقیقت میں نور خدا تھا۔تمام ایمان والوں کے کنا
اپنے سر پر لیے۔اور ملعون ہو گیا۔اور ایماندار نجات پاگئے۔غور کرو۔اقل آدم کے گناہ سے اولاد کو گنہ گار کرنا بظا ہر خدا کی قدوسیت اور عدل
اور رحم کے خلاف ہو۔اور یہی صفات کا ملہ ہیں۔(یہ کار خصم کے مسلمات پر ہے)
دوم معلوم ہوتا ہے۔حضرت کو مغفرت کی کوئی تدبیر نہ سوجھی۔اور آپکی فی حمد و طاقت
نانا بھی کر دکھایا۔دل کو قائم رکھکر تم کوپورا کرتے۔عیسائیوں کے خدا نے اپنی ذات پاکے
طعون کیا اور قدوسیت سے دُور پھینکا۔جیسے گناہ سے پاک تھے۔ویسے ہی عیسائیوں کے
گناہوں سے آلودہ ہوئے۔اور پھر بھی رحم پورا نہ ہوا۔رحم کی صفت کا ظہور کامل طورپر نہ ہوا
کیونکہ خدا کا ملعون ہونا بمصلوب ہونا حسب اعتقاد نصار کی اس لئے تھا کہ گناہگار نجات
بھی پاوے اور عدل بھی قائیم رہے۔

۳۳
یں پوچھتا ہوں عیسائیوں کے سوا کل قومیں توسیح پر ایمان نہیں لائیں ان پر بلکہ انسانی
قوم کو چھوڑو۔شیطان
کی بتلاؤ۔اُس پر عدل ہوگا، یا ختم ہوگا۔یا دونوں شیطان پر اگر عدل
ہیں ہوگا۔تو رحم کہاں گیا۔پھر جہان کیلئے تو یہ تجویز کی کہ ایک گناہ کی سزا ابدی ٹھہرائی۔اور
اپنے لئے یا اپنے بیٹے کیلئے یہ خصوصیت گھڑ لی۔کہ تین دن سزا پاکر چھوٹ گئے۔عرض کفارے کا مسئلہ صاف ظاہر کرتا ہو کہ نہ تو خدا قدوس ہے اور نہ رحیم نہ عادل ہے۔یہ کفارہ تمام بد کاربوں اور بیساکیوں کی بڑ ہے۔اور توہمات کا سر چشمہ۔پر قربان جائیے اسلامی کفاروں کے
کیسے عقل اور فطرت کے مطابق۔اور انکی صداقت پر
قانون قدرت کی کیسی صاف شہادت
ہے۔اسلامی کفارات کیا ہیں۔گناہوں کی سزائیں۔گنا ہوں
پر جرمانے اور گناہ کے پیچھے نیکی کیا سچ ہو۔اِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيَاتِ - دنیکیاں دُور
کر دیتی ہیں برائیوں کو قانون قدرت میں بھی دیکھو۔قانون قدرت کی خلاف ورزی سے جب
سزائیں آتی ہیں۔تو اس خلاف ورزی کے بعد قانون کی متابعت اور خلاف ورزی کے نقصان
پر کچھ خرچ ہی کرنا پڑتا ہے۔عیسائی عقاید کے موافق اقرار توحیب
کے ساتھ اقرار تثلیث بھی نہایت ضروری ہے۔ایک ہی
بیز ک من کل الوجوه واحد بوحدت حقیقیہ ماننا اور پھر اسے تین کہنا اور عقل کو میز کو۔یا عقل اور
تمیز کو اسکا منجانب اللہ مکلف ٹھہرانا خدا کے رحم اور عدلی کو باطل کرنا ہے۔ایک طرف محفل کو تیز کو اس مسلے کے فہم سے قصر کیا اور پھر سے مکلف بنایا۔گویا
خدا نے تکلیف مالا يطاق
کا بوجہ اسکے سر پر رکھا۔اور یہ بات رحم اور عدل کے خلاف ہے ؟
یہودی اللہ تعالی کو جامع صفات
کا ملہ یقین کرتے ہیں۔پر اسکی روحانی تربیت کے لیئے
ایک ہی یونیورسٹی یہ وسلم جیسے آریہ ورت ہی کو آریہ لوگ یقین کرتے ہیں اور ایک ہی قوم کیلئے
خدا کی فرزندی کو محدود کرتے ہیں۔اور کہتے ہیں انبیاء اور خدا کی طرف سے مندر ایک نہیں
قوم بنی اسرائیل سے پیدا ہوئے۔گویا عموم رحمت الہیہ کے قابل نہیں۔قربان جائیے قرآن شریف
یہودی مذہب سے مقابلہ

۳۴
دو
کے جو فرماتا ہے :-
و أن من أُمَّةٍ الاخلا في ما نن ير - سوره فاطر سیپاره ۲۲ - رکوع ۱۵-
فائدہ اسلامی عقاید میں یہ امر ضروری المتسلیم ہو کہ سب انبیاء و رسل پر ایمان لایا جائے جو
قوموں کے نذیر گذرے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے نبی اور رسول ہو کر آئے۔آریہ بھی اپنے اصول کے بیان میں ایسی اسلامی پہلی اصل میں اسلام کے ساتھ ہیں اور
کہتے ہیں۔اصل اول بو پکہ ار تھے (اشیا) ست و دیار علم حقیقی سے جانے جاتے ہیں۔ان
سبب آدمی مولی را بتدائی اصل ایشر (خدا) ہے۔اور انکی دوسری اصل میں موجود ہے۔الی سرب تكتيمان ديالو سرشتی کرتا ہے۔اور بے ریب یہ کا مر صفات ہیں اور اسکی ذات
پاک کو نقائص سے منزہ بھی کہتے ہیں۔انتماء لم يلد ولم يولد ) آب (حی) امر (قیوم) اور پیم لیس کنشلہ اور اسے پانسا نوگ
(معبود) بھی بتاتے ہیں۔پر ساتھ اس کے وہ اعتقاد کرتے ہیں۔ا۔تمام ارواح مع اپنے خواص کے بعد کی مخلوق نہیں۔اس کی بنائی ہوئی نہیں۔تمام ذرات عالم مع اپنے خواص عجیبہ کے خدا کے پیدا کئے ہوئے نہیں۔ہمیشہ کی نجات کا حصول ممن نہیں۔ابدی آرام انسانی مخلوق
کو کبھی نہ ہوگا۔۴۔وید ہی ہاں صرف و ید ہی دنیا میں خدا کی طرف سے آریہ کیلئے خدا نے الہام فرمایا۔میں
کہتا ہوں۔ذراتِ عالم جنہیں پر مانو کہتے ہیں۔اور ارواح اور ان کے خواص (و دیا) علم
سے معلوم ہوئے۔حسب اصل اور اعتقاد اول چاہیئے تھا۔ان کا خالق اور آدمی مول الیشر
ہوتا۔پر آریہ کہتے ہیں ذرات عالم اور ارواح خدا کی مخلوقیت سے علیحدہ ہیں۔وہ تو خود بخود
ہمیشہ سے ہیں۔بلکہ اگر وہ نہ ہوتے تو خدا اپنی کوئی صفت کا ملہ نہ دکھا سکتا۔اتفاقات سے
ہے اور کوئی فرقہ نہیں میں میں نہیں ہو چکا کوئی ڈرانے والا ہے خدا قادر مطلق رحیم خالق "
پر مانوں اجزائے لا نتیجزی یا۔مر

۳۵
خود بخود اُسے اسباب مل گیا۔تو اسکے صفات نے ترکیب کر دکھلائی۔دیا گور کر پائی۔زبان سے کہتے ہیں پر عدل کے سامنے اُسکے رحم و کرمہ کا یہ حال ہے کہ
بے سزا دیے کسی کو نہیں چھوڑتا۔حلانکہ نیا کاری کا لفظ جس کے معنی عادل کے ہیں۔یہانتک
میں نے پوچھا وید میں نہیں مگر قرآن کہتا ہے اور مسلمانوں کا اعتقاد ہے۔ولَمْ يَكُن لَّهُ شَرِيكَ فِي المُلكِ وَخَلَقَ كُلَّ شَيْءٍ فَقَدَّرَة تَقدِيرًا- سورة
-JA
ވ
فرقان - سیپاره۔سلُونَكَ عَنِ الرُّوح قُلِ الرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبّي - سورة بنى اسرائيل سيپار -
ال لَهُ الْخَلْق وَالأمْرُ سُوره اعراف سیپاره ۸ - رکوع ۱۴ -
قرآن اور اسلام تمام اشیاء پر خدا کو محیط کہتا ہے۔حانَ اللهُ بِكُلِّ شَيْئًا تُحِيطًا - سُوره نساء - سیپاره
آریہ کی طرح نہیں کہتا کہ ذرات عالم اور انکے خواص اور ارواج اور اُنکے خواص احاطہ
قدرت خداوندی اور اُسکے خلق کے احاطے سے باہر ہیں۔جہاں تک میں نے آریوں سے مادہ عالم کے غیر مخلوق ہونے کے دلائل سنے ان کا سر دفتر
یہی دلیل ہے۔علت مادمی کے سوا فاعل کچھ نہیں کر سکتا۔پس اگر یہ مانو اُسکی مخلوق ہیں۔تو اُس نے اُن کو کس مادے سے بنایا۔میں کہتا ہوں یہ دلیل تب چل سکتی ہے۔جب خدائی طاقت (الیشر کی شکستی مخلوق کی سی
کتی ہوتی۔ہم تم بدول مادہ کچھ نہیں بنا سکتے۔اسلئے ہم کہدیں خدا بھی بلوں مادہ کچھ نہیں
اے رحیم و کریم ہوں
تلے اور نہیں کوئی اس کا ساتھی راج میں اور بنائی ہر چیز اور ٹھیک کیا اُس کو ماپ کر (1)
للہ اور تجھ سے پوچھتے ہیں روح کو تو کہ روح ہے میرے رب کے حکم سے لا
جھے سن لو اُسی کا کام ہے بنانا اور حکم فرمانا ہو
نے اور اللہ کے ڈھب میں ہے سب چیز ۱۲

۳۶
بنا سکتا۔حالانکہ اپنے اصول کے بیان میں آریہ نے اسے انو یم کہا جس کے معنی کیس
كَ مِثْلِهِ شَيْ ء کے ہیں۔لطیفہ۔دیانند نے ستیار تھا اور یہ ھو جسکا میں لکھا ہو۔اگر کوئی سوال کرے۔پر میشر کے تو زبان نہیں۔قلم اور دوات اور ہاتھ نہیں رکھتا تھا۔اس نے دید کس طرح بنائی۔اور کیسے سنائی تو اس کا جواب یہ ہو کہ وہ قادر مطلق ہے۔اسکو اسباب کی ضرورت نہیں۔وہ سب کچھ بدون اسباب کے کر سکتا ہے۔ستیارتھ پرکاش صفر ۲۵۶ ۲۵۷ ۲۱۸۸۵
پر یہ جواب مادہ عالمہ میں بھول گیا۔آریہ یہ بھی کہتے ہیں فدات عالم سے پہلے کیا بیکار تھا۔اگر بیکار تھا۔تو معطل ہوا۔اگر
یا کار تھا۔تو کیا کرتا تھا۔ہم کہتے ہیں وہ ہمیشہ سے خالق اور ہمیشہ سے متکلم ہے۔جیسے ہمیشہ
سے ذرات عالم تمہارے نزدیک اسکے ماتحت رہے ویسے ہی ہمیشہ سے خالق بھی ہو۔پھر سوال کرتے ہیں۔اس نے کس زمانے میں ذرات عالم کو بنایا۔پھر ہم کہتے ہیں۔زمانہ بھی اسی کا بنایا ہوا ہے۔زمانہ کیا ہے فعل کی مقدار کا نام ہے۔باری تعالے کے
فعل سے ایک مقدار پیدا ہوئی۔اُسی مقدار کا نام زمانہ ہے۔مدت کی بات ہے مجھپر ایک پنڈت کول نے یہ شخص کچھ زمانے تک مجھ سو نے تعصب
رہا ہے) نہایت نا عاقبت اندیشی کے ساتھ آریہ سماج کی بد محبت کا خطرناک زہر اگلا میں تیقی
حامی اُس کی تلافی کرے۔آمین۔نہ میری رضامندی سے بلکہ اپنی ہی رضا مندی سے کال کا نام
کسی مقام کا مباحثہ دکھایا۔اس مباحثے میں ایک طرف
آریہ ہیں۔اور دوسری طرف کوئی
مسلمان مولوی۔آریہ نے سوال کیا ہے مولوی صاحب یا اگر آپ رُوح کا حدوث ثابت کر دیں
تو ہم آریہ کا دعوی تناسخ خود بخود باطل ہو جاتا ہے۔مولوی صاحب ! فرمائیے۔اگر ارواح
قدیم نہیں تو کب حادث ہوئے۔تجھے اس مباحثے کو دیکھ کر تجبآیا اور میرا تجب بیجانہ تھا۔مولوی نے اتنا کیوں نہ

۳۷
حدثت ارواح
نہ کہا۔ہم لوگ اور تمام دنیا روح کو حادث دیکھتی ہے۔صریح ہمارا مشاہدہ ہے زمین سے
مٹی سے نباتات اُگے اُن سے غلہ پیدا ہوا۔اس کو حیوانات نے کھایا۔مثلاً انسان کے نر اور
مادہ سے ایک جانب منی پیدا ہوئی یمن میں کیا کیا اجزا ہیں۔اور اس میں کیا کیا چیزیں ہیں۔یہ
مقام اس تحقیق کا محل نہیں۔دوسری طرف مادہ میں مادہ کے رحم اور خصیہ الرحم میں بھی اسی غذا
سے
کسی قسم کی رطوبت پیدا ہوئی۔نر اور مادہ کی روح اور ہم یہ دونوں قسم کے حیوانی مواد
نکلے۔نر اور مادہ کے فطری اور طبعی اتفاق سے رحم میں منی اور چند اجزا جو مادے سے حاصل ہوئے
باہم ملے اور خاص طور پر جمع ہوئے۔اُس اجتماع سے ایک اور تیسرا انسانی شخص بننا شروع
ہو گیا۔اس صریح مشاہدے سے واضح ہوتا ہے۔روح کہیں نر یا مادہ کے جسم ہی میں پیدا ہوئی
اور یہ بات قریب قریب پھلدار اور پیوندی در نعتوں میں مشاہدہ ہوتی ہے۔اس صریح مشاہدے سے تو روح کا حدوث ثابت ہوتا ہے۔آریہ صاحبان اب قدم رُوح
کی دلیل آپ بتائیے۔یہ بھی یادرکھنے کے قابل ہو۔نباتی اجزا حیوانی جسم میں کچھ ایسا عجیب تغیر
پاتے ہیں کہ انکا ایک حصہ اس حیوان غذا کھانے والے کے جسم کے مشابہ ہو جاتا ہو۔اور کچھ حصہ
بول و براز وغیرہ فضول ہو کر الگ ہو جاتا ہے۔غرض نباتی اجزا حیوان میں پہنچکر میوانی اجزاء بن
بجاتے ہیں۔ناظرین یہ مقام اس بحث کے واسطے اجنبی ہے۔آپ میری اس تحریر کہ دیکھیں جس میں
میں نے بہت سو احادیث صحیحہ اور آیات صریحہ قرآنیہ کا اس مسئلے میں بسط سرو کر گیا ہو اور بتایا ہے کہ
اعتقاد و جو دروح بعد الجسد کے معارض کوئی نص صریح قطعی الدلالت نہیں۔اس بحث کو ابن قیم نے
بھی کتاب الروح میں لکھا ہو۔اور وہ خلق روح بعد الجسد کا قائل ہوا ہے۔اور آیت
وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِن بَنِي آدَمَ مِن ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمُ وَ أَشْهَدَهُمْ عَ
ہے جب کی تیرے آپ نے اولاد آدم سے ان سے انکی اولاد اور گواہ کیا انکو ان کی جانوں پر کیا میں تمہارا رہے ہیں
انہوں نے کہا بیشک ہم قائل ہیں۔کبھی کہو قیامت کے دن ہم کو اس کی خبر نہ تھی یا

۳۸
انفسهم الست بربكمْ قَالُ: ابْل شَهِدْ نَا أَن تَقُولُوا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّا كُنَّا مَن
هذَا غُفِلِينَ سُوره اعراف - سیپاره ۹ -
یعنی آدمی کو اللہ تعالیٰ نے آدمیوں سے بنایا۔اور آدمی میں ایسی عقل اور نفرت رکھی۔جس سے وہ اپنے رب کا قائل اور اپنے خالق کی ربوبیت کا اقرار ضرور کرتا ہے۔یہ اسلئے
کہ محکمہ جیتا او
سزا میں ایسا نہ کہدے کہ مجھے تو خیر نہ تھی۔من ظهور ھر کا ترجمہ۔اُن سے کیا گیا۔اسلئے کہ لخت
کی کتابوں میں لکھا ہو۔بین اظهر عمر اے وسطھر۔اور کنت بین اظہرنا۔اسے پینتا۔اس
آیت کا ذکر اسلئے کیا۔کہ اس آیت شریف سے کوئی روح کا قبل المجسد موجود ہونا نہ سمجھ لے۔آریہ یہ بھی کہتے ہیں۔نجات ہاں ابدی نجات کا اُسکے گھر میں کوئی سامان نہیں۔ارواح چند
(چاہے اسے پچاس کلب کہیں بے دست و پا آرام دہ انعامات الہیہ سے محروم رہینگی۔اور
یہی نجات ہے۔دنیوی عیش و آرام بھی بدکاری کا نتیجہ ہے۔ول تو اسلئے کہ من اور نجم میں آنا ہی عذاب ہے۔دوکم لوگ بد کار بنے۔لوگوں نے
گناہ کیئے۔تو ہمارے لئے یہ گھوڑے۔ہاتھی۔نچر۔اونٹ پیدا ہو گئے۔تعجب
آتا ہو۔یہ لوگ روح کو مکہ مختار) مانتے ہیں اور پھر کہتے ہیں زمین کو نجات کبھی
صیب نہ ہوگی۔آریہ صاحبان ایک فاعل مختار کو جسے اپنے افعال میں اختیار ہو جس کا وجود تمہارے
نزدیک ذاتی ہے۔کوئی خدا کا دیا ہوا وجود نہیں۔اُس کا سزا دینے والا خدا کیا تو۔کڑی اور رحیم و کریمی
ہو سکتا ہے۔جب کسی مختار نے اپنے اختیار سے کام کیا اور ایک دوسرے نے اگر اس مختار کو
سزا دی۔یہ سزا دینے والا منصف ہو سکتا ہے۔آریہ آؤ کینے اور بغض اور عداوت سے پاک و صاف ہو کہ ہماری ایڈا سے باز آؤ۔آؤ
سری کتمان قادر طلق اند نیم لیس کمثلہ شی، دیالو رحیم کی عبادت کریں۔اسی کے آگے
ہاتھ باندھیں۔اسی کے آگے سر جھکا دیں۔اُسی کے آگے گریں۔اُسمی کی استنتی (حمد) کریں۔اُسی سے دُعا ان میں جنسی نیست سے ہست بنا یا۔اپنے کمال قدرت سے ہاں قدرت ہی سے

آلات اور مانے کے کام لیے۔ارواح اور انکے خواص ذرات عالمہ اور اُس کے خواص اسی نے بین
اُس بادی کیلئے دعا کریں جسے ہمیں یہ راہ سکھائی۔سچے دل سے گناہ کا مرتکب قبل نزول بلا
اُسکے آگے عذر کرے۔اپنے گناہ سے رجوع کرے نیکی کی طرف متوجہ ہو، اس کو یہ رحیم کا عدل و
رحم دونوں ایسے محتاج سائل کی دستگیری کو تیار ہیں۔وہ ارواح کو نجات دیگا۔ابدی نجات
بخشے گا۔اُن کو کامل عیش اور آرام میں لیجائے گا۔اس اصل نقل اسلام کا۔جس کا ذکر میں نے کیا ہے اور وہ شہادت NOT ANA : الا اللہ ہے)۔نہایت عمدہ نیرہ شہادت آن مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُه ہے۔عمدگی کی وجہ یہ ہو۔ہر ایک قوم کی ہدایت کو اللہ تعالیٰ نے مندر اور خدا کی نافرمانیوں پر
ڈر سنانے والے بھیجے۔مگر قوم کی سابقہ بت پرستی کی عادت اپنے ہادیوں کی محمد سے ایسی ملی۔کہ
آخر ہادی ہی معبود بنائے گئے۔حضرت مسیح جیسا خاکسار بندہ خدا بنایا گیا۔خوش اقتصاد وں نے
اعتقادوں
کمال جہالت کے زمانے میں معبود یقین کیا۔اب تھوڑے ہی دنوں سے علوم کے واقف ہوتے
گر آبائی تقلید نے جکڑ رکھا۔ئے
ایک نہایت ہی ذلیل قوم یہود سے پٹا پر عہدہ الوہیت سے معزول نہ ہوا۔سری رام چندر جیسے صدر رسید بادشاہ اللہ جسم اور اوتا بنائے گئے سری کرشن جینکو
ایک تیر کے صدمے نے دنیا سے جواب دیا۔پرمیشر سمجھے تھے۔اگتی اور وایو اور سورج وغیرہ عنصری اشیا۔اسلئے کہ وہ اُن لگنی اور وایو اور سورج کے
ہمنام تھے۔جینیر ویدا اتر ے پرستش کئے گئے۔سکھوں کے گرو جو صرف الہی عشق کے مست اور
اسی کی مدح سرائی میں شیار تھے۔اب اس زمانے میں حاجت
روا اور پر میرا اور اوتار ہوگئی۔محمد رسول اللہ پرتعلیم توحید کا خاتمہ ہے جنہوں نے اپنی مودی سے قرار کو توحید الہی کے اقرام
کے ساتھ لاز میں کر دیا۔وید میں انجیل میں یہ بات ہوتی اور ان لوگوں کے اصولوں میں ہادی کی نسبت
عبودیت کا اقرار لازمی رہتا۔تو شاید یہ قومیں قوم عرب
کی طرح شرک سے محفوظ رہیں۔انگریزوں میں علم تھوڑی مدت سے آیا۔ضمیمہ توحید

۴۰
ایک طرف عرب کی اس خطرناک بت پرستی کو دیکھو جو قبل از اسلام تھی اور ایک طرف
اس تیرہ سو برس کی خالص توحید کو دیکھو۔پھر بتاؤ کسی قوم میں اتنی دیر تک اس طرح على العموم تو محفوظ
رہی ہے۔اگر نہیں تو اس کلمہ توحید کا آخری جزو بے دیں سخت معجزہ اور خرق عادت ہو گیا۔اسلامی دوسری اصل نماز ہر نماز کی بابت مفصل بحث علیحدہ اسمی کتاب میں موجود ہے؟
نماز کیا ہے۔خدا سے دلی نیاز۔اور یہ عبادت تمام مذاہب میں اصل عبادت ہے۔اور کچھ شک نہیں دلی جوشوں کا اثر ظاہری حرکات اور سکنات پر ضرور پڑھتا ہو اور ظاہر
حرکات و سکنات
کی تاثیر قلب پر ضرور پہنچتی ہے۔باریتعالی ہی کے دست قدرت میں محبوس رہنے کا
ثبوت
اور اسکی بارگاہ میں بجمال ادب حاضر ہونے کا بیان اگر ہمارے اعضا کر سکتے ہیں۔تو نماز کا
قیام اور نماز میں ہاتھ باندھنا بے شک عمدہ نشان ہیں۔دلی عجز وانکسار غایت درجے کا تذلل
اگر کوئی ظاہری نشان رکھتا ہے۔تو حالت رکوع وسجدہ ہرگز کم نہیں۔اسلامی نماز میں جو کلمات ہیں۔ان میں صرف باری تعالٰی کا معبود ہونا۔اور اس کی رحمت عامہ
اور ناقہ اور سزا اور جزا کا بیان ہے۔پھر اسی مالک کی معبودیت کا اقرار اور اُسی کی امداد کا
اعتراف ہے۔پھر نمازی اپنے اور تمام لوگوں کے لئے راہ راست پر چلنے کی دعا مانگتا ہے۔اور بارگاہ حق میں عرض کرتا ہے مجھے ایسے لوگوں کی راہ دکھا جنیر تیر افضل ہے۔اور اُن بڑوں کی
راہ سے بچا۔جن پر الہی تیرا غضب ہے۔یا جو لوگ راہ سے بہک گئے۔پھر کچھ الہی تعریف کے الفاظ ہیں۔پھر تمام نیک لوگوں کے لئے دعا ہے۔پھر واعظ توحید
ابراہیم راستباز پر جو تمام بنی اسرائیل پر اور بنی اسمعیل کے مورث اعلیٰ ہیں اور جن کی اولاد میں
محمد صاحب بھی ہیں اور محمصلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دعا ہے۔کیونکہ اُن کی مساعی جمیلہ سے
شرک کا بڑا استیصال ہوا۔اور توحید نے عروج پایا۔پھر اپنے لیے دُعا ہے۔انسان
کا خاصہ ہے اُس کے دل پر کسی واعظ کی نصیحت کا اثر ایک ہی بار کچھ نہیں پڑتا۔انسان کے دل کا زنگ جو اسے محسوسات میں لگائے رکھنے سے پیدا ہو جاتا ہے۔ایک دفعہ کے
اسلامی نوکری اصل
وارات بنات ست

۴۱
قوم جود
تذکار سے دور نہیں ہوتا۔قانون قدرت میں محسوسات میں زنگ زدہ اشیاء ایک دفعہ کے
مصقلہ پھیرنے سے روشن اور چمکدار نہیں ہوتیں۔سورۂ فاتحہ بھی بڑی بڑی روحانی بیماریوں
کے
زنگ کا مصقلہ تھی۔اسی واسطے ایک نماز میں کئی بار پڑھی جاتی ہے۔بتاؤ کون قوم ہے جو مناروں پر چڑھ کر بلند آواز سے کمال دلیری اور جوش سے اپنے معبد
اور نہایت ہی بڑائی والے خدا کی عظمت اور اسکے معبود ہونے کی شہادت دے اور اپنے محسن ہادی کی
رسالت پر شہادت دے۔پانچ وقت سریر الفاظ سے اللہ تعالی کی عبارت کی طرف بڑی بلند آواز سے
مناسے پر چڑھ کر بلاو۔اور اپنی عبادت کی خوبی بتا ہے۔اور پھر اپنی اس منادی کوخدا کی مالی تعظیم ختم
کرے۔سوچو یہی معنی کلمات اذان کے ہیں۔ہاں ہادی اسلام نے قوم کو کھنٹوں بیٹیوں نا قوری
ہیں۔سارنگیوں۔بربطوں سے قوم کو معافی بخشی۔بلکہ یوں کہیئے بچا لیا۔فائدہ۔وقت پر یاد آیا۔یہ اصلاحی ہی مذہب کی خصوصیت ہے کہ اپنی ہر ایک کتاب کی
ابتداء میں اپنے خالق کی ستائش کریں اپنے محسن کی تعریف کریں۔اس کے لئے دُعائیں مانگیں۔لکھوں کی ابتداء میں یہی حال ہے آنکھ کا ترجمہ خطبہ ہے، بلکہ کھر کی خوبی بھی اسلامیوں پرختم ہے۔کھڑے ہوکر لکچر دینا تو اُن کی ہر نماز جمعہ میں دیکھ لو۔گرغور کے قابل یہ ہو کہ عین لکچر میں جہاں
اور قوموں
کو تالی بجانے کا موقع ملتا ہے وہاں اسلام میں اللہ اکبر اور سبحان
اللہ موزوں ہے۔توجہ الی القبیلہ کا تذکرہ بحث حج اور مفصل بحث نماز میں ہے۔اسلامی تیسری اصل زکوۃ ہے۔زکوتہ کیا ہے۔ایک قومی اور مشنری چندہ ہے جس میں سوائے خاص مصرفوں کے تین نفس
کی خصوصیت نہیں۔زکوۃ اور اور صدقات کن لوگوں کے لئے ہیں۔دیکھو قرآن۔إنما الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَة
ات بومی و مفلسی کا ہو میت جوں کا اور اس کام پرجانیوالوں کا۔اور جن کابل و چاتا ہو۔اور گردن چھوٹا نے میں۔(غلاموں اور قیدیوں کا چھوڑانا، اور جوتا ان بھریں اورال کی راہ میں اور ان کے مسافر کو ٹھہرا دیا اللہ کایا

·

آج 10 میں سے 10 باقی