سرورق
فصل الخطاب لمقدمۃ اہل الکتاب, حصہ 31
سرم ۵ سر
بیان تو کیا۔مگر آخر عیسائیوں نے مسیح کو خدائے مجسم کہ دیا۔بلکہ خوش اعتقادوں نے اُن کی
والدہ مریم صدیقہ کو بھی مستمر با بیت تثلیت تجویز کیا۔آریہ ورت مکمار اور عوام سری کرشن جی
اور سری رامچندر جی کو خدا کا دو تار کہ اُٹھے گرو تا نیک صاح بے تارک الدنیا اخلاق مجمر
پھیلے گرد صاحب کو او تار بنا گئے۔پس ایسے واعظوں کے تعلیم یافتہ پیروں کی یہ حالت کیوں ہوئی۔صرف اسلیئے کہ
مریدوں کی اپنے ہادی سے دلی محبت سابقہ بت پرستی کی عادت سے مکر نور ایمان اور
عقل صحیح پر غالب آگئی۔اور کوئی ایسی قو می روک اُن کے ہادیوں نے نہیں رکھی تھی۔جسکے ذریعے توحید مخالص اُنکے مشرکانہ طبائع کو فتح کرلیتی ہیں جب عیسائیوں اور ہنڈوں
رسکھوں کے مقدس لوگوں کو شرک کرتے دیکھتا اور اُن کی زبان سے سنتا ہوں کہ وہ
کہتے ہیں۔ہمارے ہادی خدائے مجسم اور اوتار تھے۔تو مجھے یقین ہو جاتا ہے کہ بیشک
یہ سچا سچے خدا کا کلام ہے۔مَا كَانَ مُحَمَّدُ أَبا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِ وَلَكِن رَسُولَ اللهِ : خَاتَرَ النَّبِينَ۔اور
سیپاره - سوره احزاب رکوع ۵
-
تفصیل اس اجمال کی ہے سنے کہ محمد مسلم نے عملا اور اُن کی اُمت نے حسب تعلیم
معملا
اپنے ہادی کے اصولاً اقرار تو میکے ساتھ اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ !
اقرار کو لازمی کیا ہو۔اس کلمے کے ایزاد نے جوکچھ اثر دنیا پر دکھلایا وہ بالکل ظاہر ہے۔اور یہی اس کے
منجانب اللہ ہونے کی زبردست شہادت ہے۔ہندوستان کے ہادیوں نے ملکہ ھے
سکتے کی خطرناک پوچھا اور گنگ کی خلاف تہذیب پرستش و کم نہ کیا۔اور یہود نے طافی کی
پو جا اُس وقت تک نہ چھوڑی جب تک۔ہ محمد باپ نہیں کسی کا تمہارے مردوں میں لیکن رسول ہے اللہ کا اور مہر سب نبیوں پر ۱۲
۳۵۵
الم تَرَ إِلَى الَّذِينَ أوتُوا نَمِي مِنَ الكتبية منون بالجبت والطاغوت
سیپاره ۵ سوره نساء - اکوع ۸ -
کی صدا عرب سے نہ سنی۔عنوان
نبی ناصری کی بڑی کوششوں اور محنتوں اور تکالیف بلکہ جا افشانیوں کو میں کس کامیابی کا
بناؤں۔جبکہ وہ آپ اور اُس کی ماں دونوں کو معبود قرار دیئے گئے مسیح تو عموما تمام
عیسائیوں کے معبود ہیں اور انکی والدہ خصوصا رومن کیتھونک کے یہاں پوجی جاتی ہیں۔بیشک انبیاء علیہم السلام کی تعلیم اس تکمیل کی محتاج تھی کہ وہ اپنی خالص عبودیت کو
است
وہ
دینی تعلیم کا ضروری جز و قرار دیتے۔اس ضرورت کو صرف قرآن اور محہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
کی تعلیم نے پورا کیا۔اسی فقرے کے اثر نے عرب جیسے خالص بت پرست، ملک سے بت پرستی کا استیصال ہی
نہیں کیا۔بلکہ یہود بھی چونک اٹھے۔با اینکہ ہمیشہ مرتد ہو جاتے اور بت پرستی کرتے تھے۔جیسے قاضیوں کی کتاب اور اُنکے بچھڑوں
کی پرستش کرنے وغیرہ امور سے ظاہر ہے۔اور آریہ
کے معزز باشند سے دھوئی کرنے لگے کہ ہمارے مقدس وید ثبت پرستی کے دشمن اور توحید
خالص کے حامی ہیں۔پانچویں ضرورت
خدا کی تو حید ذاتی اور توحید صفاتی کی تعلیم سے توحید ربوبیت
کہتے ہیں اجمالا ور علما تمام
تا ریخی مذاہب میں موجود ہے۔اور ان مذاہب کے پیرو باری تعالے کی یکتائی ذات اور
صفات میں بے شک ظاہر کرتے ہیں۔اور اس کے مقر ہیں۔الا وحید الوہیت کے پر تاثیر
اور کامل واعظ حضرت قرآن کو اس فخر کا تاج پہنایا گیا۔کہ اس نے ہر تہ اقسام توحید کو
ہزاروں پہلوؤں اور مختلف انداز بیان سے مکمل
کر دیا مخفقوں اور علمائے اسلام کا حال
ان تو نے نہ دیکھے جن کو سنا ہے کچھ حصہ کہ آپ کا منتے ہیں ہوں اور شیطانوں کو۔
میں کیا لکھوں اُنکے حالات اور کمالات سے قطع نظر کر کے اگر زوائد اور رسومات کو نظر انداز کیا۔جائے تو قرآن کے عام پیروؤں میں جاہل سے جاہل اور انتھی کیوں نہ ہو۔جیسی تو حید کی
زبر دست جڑ لگی ہوئی ہے۔کسی اہل مذہب میں اس کی نظیر نہیں۔اور اسی لئے وہ
واجب التعظیم شخص جسپر ایسی کامل اور مکمل کتاب نازل ہوئی۔واجبی او حقیقی استحقاق
خاتم الانبیاء والمرسلین ہونے کا رکھتا ہے۔اسرائیلی انبیاء برابر فرشتوں کے آگے سجدے کرتے اور انکو مالک اور خدا وندیپکار پکار کر
اپنا محمد اور معاون جانتے۔اور اُنکے آگے قربانیاں گذرانتے رہے۔دیکھو یشوع کے وقت
یشوع نے آنکھ اوپر اٹھائی تو دیکھا۔ایک شخص تلوار کھینچے ہوئے کھڑا ہے کہ میں خدا دند
کے لشکر کا سوار ہو کے آیا ہوں۔تب یشوع زمین پر اوندھا گیا۔اور سجدہ کیا۔اور اس سے
کہا۔میرا ملک اپنے بندے کو کیا ارشاد فرماتا ہے۔خدا کے لشکر کے سردار نے یشوع
کو کہا۔اپنے پاؤں سے جوتی اُتار کیونکہ یہ مقام جہاں تو کھڑا ہے مقدس ہے۔محمد صلم کی تکمیل یہ تھی کہ توحید الوہیت کے وعظ سے جسے توحید فی الْعِبَادَتْ
کہتے ہیں۔اپنی بات کے ماننے والوں کو پورا موحد بنا دیا۔فِدَاهُ أَبِى وَ أُمي اور
ساد
خدائی پرستش کے کام کو تعلیماً پورا کر دیا۔اس میں سے قول کی شہادت موسی کے بعد یہود کی عام حالت اور محو صلعم کے بعد
عرب کی حالت مقابلہ کرنے سے ظاہر ہوتی ہے۔موسیٰ علیہ السلام پہاڑ پر تشریف لے
گئے۔اور اُنکے پیچھے بچھڑو کی پرستش شروع ہو گئی۔بلکہ عیسائی عالموں کے نزدیک حضرت
ہارون جیسے کاہن گوسالے کے بنانے والے ٹھیرے۔اور کتاب قضات کے پڑھنے
والے جانتے ہیں کہ بنی اسرائیل کیسے جلد جلد مرتد ہو جاتے تھے۔بخلاف اس کے عرب کے لوگ تیرہ ستر برس گزر گئے۔اب تک بت پرستی کے
ه ۵ باب ۱۵ شمع ، باب خروج ۹۔اور خروج ۱۴ باب ۱۲۱۶
۳۵۷
قریب بھی نہ گئے۔چھٹی ضرورت
ابراہیمہ کے پکوٹھے اسمعیل کے حق میں خدا تعالے نے برکت کا وعدہ کیا۔اس
وعدے کا ایفا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدا ہونے تک دنیا میں مخفی رہا۔ساتویں ضرورت
موسی نے اپنے مثل نبی کے قائم ہونے کی پیشین گوئی فرمائی تھی۔اور وہ پیشین گوئی
اسوقت تک تصدیق نہ ہوئی جب تک اُس کا مصداق نہ آیا۔اور سب اس پیشگوئی کا
مصداق آگیا۔تو اُس کی تصدیق ہوئی۔سوال۔محمدی تعلیم کی فضیلت ثابت کرو، کیونکہ اگران اقتباسات کو جو مقدسہ
کتا ہے قرآن میں مندرج ہوئے ہیں نکال دیں۔تو محمد صاحب کی خاص تعلیم ناقص پائی جاتی
ہے۔یہ اسلام تو مقدسہ کتب کا اقتباس اور محمدی عندیات کا مجموعہ ہے۔جواب مل کے خیر خواہ اور قوم کے مصلح لوگ انبیاء علیہم السلام ہوں یا حکمائے
عظام بشرطیکہ اس پچھلے گروہ کو طمع دامنگیر نہ ہو۔اور نبوت کے چراغ سے روشنی یافتہ
ہوں۔تو وہ ہمیشہ اس بات کی کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں میں سے اُن کی موجودہ
برائیوں کو دور کریں۔اور آئیندہ کے خطرات
کا ایسا انتظام کریں جسکی باعث قوم اور
عظام:
ملک کی آئندہ نسلیں برائیوں سے محفوظ رہیں۔سچے مصلحان ملک اور خیر خواہان قوم کا یہ بھی فرض ہوتا ہے کہ اگر ملک یا قوم میں آنکھی
باتیں موجود نہ ہوں تو آئندہ وہ عمدہ باتیں پیدا کر دکھلائیں۔یا پیدا کرنے کی کوشش
کریں۔کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگوں میں عمدہ باتوں کے اصول موجود رہتے ہیں۔الا۔ملک کی آب و ہوا اور قوم کے رسومات اور حکام کے ظلم یا یاشی اورتعلیم کی کمی یا
۳۵۸
اصول حقہ کے ساتھ ناقص تعلیم کے ملجانے سے وہ عمدہ اصول چند برائیوں کے ساتھ ملھجاتے
ہیں مسلمان یہ بھی ہوتاہے کہ ان عمدہ کو ناپاک عوارض سے و
مصلحان قوم کا یہ بھی فرض ہوتا ہے کہ ان عمدہ اصولوں کو ناپاک عوارض سے پاک و
یہ قوم پر فدا اور قوم کے دلدادہ بُرائیوں کے دشمن اور راستی
کے جان دادہ ہوتے ہیں۔انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام اور حکمائے عظام کے وجود با سود سے تعظیم فائدہ دنیا کو
پہنچتا ہو کہ وہ ان سب محمدہ رسوم اور پاکیزہ اصول کو جو انکے ظہور اور بعثت سے پہلے اُنکی
رائج چلے آتے ہیں۔خواہ وہ بطور عادت ہوں یا بطرز عبادت ادیان حصہ کا
قوم میں را
بقیہ ہوں یا کتب مقدسہ کا عطیہ انہیں انکی حالت پر قائیم اور بحال رکھتے ہیں۔قوم اُس سوتے آدمی کے مانند ہوتی ہے جس کے دائیں بائیں آگے اور پیچھے ہرقسم کا سامان
عیش و آرام کھانے پینے پہنے اور دیکھنے کا موجود ہو۔الہ وہ غافل اس کے استلذاذ سے
محروم ہو۔اور نبی اُس بیدار اور ہوشیار خیر خواہ کے مثل ہوتا ہے۔ہجو باقتضائے فطرت
اور جبلت کے اس سوئی ہوئی غفلت ی ماری قوم کو جگاتا ہو اور اس سوئی ہوئی قوم کو ان
آرام کی اشیاء سے بہرہ مند ہونے کی ترغیب دیتا ہو۔انبیا علیہم السلام قدرتی صنائع اور بدائع کیطرف جن سے قوم غفلت کیوں سے چشم پوشی
کر رہی ہے۔توجہ دلا کر قوم کو خالق کا عاشق بنانا چاہتے ہیں۔اور قدرتی اشیاء میں تدبر اور
تفکر کی ترغیب دلا کر صانع عالمہ کا شکر گزار کرتے ہیں۔کیا وہ کوئی امر اپنی اٹکل سے گھڑ کر
و ہمیوں کا دل لبھانا چاہتے ہیں۔اور کیا وہ مافوق الفطرة کرشمے دکھلا کر تو ہمات میں
پھنسانے کی طرح ڈالتے ہیں۔نہیں اڑھائی اینٹ کی جدا مسجد بنانا اُن کا کام نہیں اور
یہی بات بقول ایک خیر خواہ اسلام کے انکی راستی اور سچائی خیر خواہی اور بے ریائی کا
شان ہے۔فِدَاهُم الى وامى -
۳۵۹
کہا جسے کہا۔کیس کا فرمت وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس قسم کے مدرسوں کی
اس رانتی اور راست بازی کی قدر نہیں کی۔بے ریب اسلام ان تمام خوبیوں
کا مجموعہ ہے۔جو اسلام کے سوا اور مذاہب میں فردا فردا موجود ہیں۔قرآن کو کہہ بلکہ اسلام کو بیشک یہ فخر حاصل ہو۔اگر صحیح الفطرة اور تقسیم العقل والے
اسلام بیش
سچے منصف بیجا تعصب کی آفت سے بچے ہوئے اسی پر خوش دل سے کہدیں سو ع
آنچه خوباں ہمہ دارند تو تنہا داری،
ناظرین سُنو اور دل کی کھڑکیاں کھول کر نیچے دل سے سنو۔اسلام انسان کی داخلی
اور خارجی مگر مجھولی اور کھوئی ہوئی باتوں کو ہم ہی سے لیکر اور اسی عالم ناسوت اور
مشاہدے سے لے کر ہمپر وار دکرتا ہے۔اسی راستی اور پانی کی تائید اور حقہ اصول کے بحال رکھنے کے باعث اسلام کی
حقیقت نہ سمجھنے والوں نے اسلام کو اقتباس کا الزام لگایا۔میرا یہ کہتا کہ قرآن ان تمام خوبیوں کا مجموعہ ہے۔جو دوسری کتابوں میں پائی جاتی ہیں۔اور تمام آن پاک مضامین پر حاوی اور مشتمل ہے۔جو اور اور انبیاء کی مقدسہ کتب میں فردا
فردا موجود ہیں۔بعینہ قرآن کریم میں موجود ہے۔وأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الكتب بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتَابِ
وَ مُقِيمِنَّا عَلَيْهِ - سیاره ۶ - سوره مائده - رکوع -
ہاں قرآن مجید کتب مقدسہ کے ان قوانین سے اختلاف رکھتا ہو جو مقدسہ کتب
میں مختص الزمان يا نفس المكان يا مختص القوم تھے۔اور اسی اختلاف کے باعث سے
اسلام کے نا آشناؤں نے اسلامہ کو اقتباسات اور عندیات
کا مجموعہ خیال کیا ہو۔یہود میں قیام کے منکر لوگ بھی موجود تھے۔(فرقہ صدوقی) یہود میں ایک فرقے کا
اور تھپر اُتاری ہم نے کتاب تحقیق سچا کرتی سب انگلی کتابوں کو اور سب پر شامل ۱۲۔
یہ بھی عقید ہ تھا۔کہ بنی اسرائیل ابراہیم کی اولاد ہیں۔ابراہیم کی راستبازی سے
ضرور راستباز ٹھہریں گے (دیکھو عقاید فرقہ فریسی، عیسائیوں میں حضرت مسیح کی
پرستش سے شرک جیسی بڑی آفت لکھو کہا بندگان الہی کے رگ و ریشے میں پھیل رہی تھی۔رومن کیتھولک وغیرہ میں حضرت مسیح کی والدہ مریم صدیقہ کی عبادت نے جو ہند و عرب کی
بت پرستی سے کسی طرح کم نہیں ہزار ہا مخلوق کی عقلی قومی پر چھری پھیر دی۔عشائے ربانی کی رسم نئے جس میں رومن کیتھولک کا یہ عقیدہ بجز و ایمان ہے۔کہ
روٹی کے وہ ٹکڑے ہو شراب میں ترکیئے جاتے ہیں۔اور وہ شراب حقیقت اور فی الواقع
نہ مارا حضرت مسیح کا گوشت اور خوں ہو جاتی ہے۔ایک جم غفیر کو انقلاب ماہیت کے
کن بڑے تو ہمات میں پھنسا رکھا تھا جب کے سامنے کیمیا گروں کی بو الہوسی اور ثبت پرستوں کا
مورتوں کو بیودان دینا اور اُنکا ادارہن کرنا بالکل گرد ہے۔بین ادیان کی یہ حالت ہو اُن میں
سے ایسا اقتباس
کرنا جسپر تمام قانون قدرت گواہ ہو۔اور جسکے لیے نور ایمان اور تمام قوائے
عقلیہ آمنا و صدقنا کہ اُٹھیں کیسی آدمی کا کام ہے۔آیا ایک بت پرست جاہل قوم کے
نے الہام اتنی کا۔نہیں نہیں نہیں بلکہ ایک خاتم الانبیا ر سرور اصفیا کا قداہ ابی و امی۔ہم کو اس بات کے دیکھتے ہی کمال تعجب ہوتا ہو کہ عیسائیوں نے اپنی کتابوں اور
تحریروں میں کیوں اس امر کے ثابت کرنے میں اس قدر بے فائدہ کوشش کی ہے۔اور
اپنا وقت ضائع کیا ہو۔اور قوائے عقلیہ دماغیہ کو صرف کیا ہو جب سے ہم مسلمانوں کے مذہب
میں بڑا تعلق ہو۔اور پچھلا پہلے پر مبنی ہے۔اور جب وہ اس امر کو نہایت سعی بے حاصل
سے ثابت
کر چکے ہیں۔تو از راہ طعن ہمپر یہ الزام لگاتے ہیں کہ ہمنے فلاں فلاں یہودیوں کے
مذہب ہے لی ہے۔گو یا مذہب اسلام میں کوئی ایسی بات نہیں ہے۔جو خود وہ اصول پر قائم ہو۔بلکہ یہودیوں کے یہاں سے اقتباس کیا ہوا ہے۔اور جب کہ مذہب عیسائی بالکل مذہب
یہود کا محتاج ہے ایسا ہی مذہب اسلام بھی مذہب یہود کا محتاج ہے۔
کیا عجیب عادت ہے کہ جب یہ لوگ قرآن کی بعض تعلیمات اور قصص کو بعینہ توریت اور
اپنی کتب مقدسہ میں موجود پاتے ہیں یا بہو کے تالو اور مجوس کی قدیم کتابوں میں دیکھ پاتے
ہیں تو چلا اٹھتے ہیں کہ قرآن کتب سابقہ کا اقتباس ہے۔راہ رجب بعض تعلیمات اور جدید قصص قرآن کے کتب سابقہ میں نہیں پاتے انھیں
محمد صاحب کے عنایات کہدیتے ہیں۔غرض دو ہی طرح کی باتیں قرآن میں ممکن تھیں۔یا
وہ جن کی نظیر اگلی کتابوں میں موجود ہو یا نہ ہو۔سو تم اول کو اقتباس کہ دیا اور
قسم دوم کا نام عندیات دھر دیا۔اگرچہ یہ امر کہ کونساند شب نمانیا عیسائی زیادہ تر مذہب یہود اور دیگر مذاہب قدیمیہ
کا محتاج ہے۔ہر ایک پر روشن ہے۔مگر ہم خوشی سے امر مذکورہ کو تسلیم کریں گے۔کیونکہ جو
مشابہت ان دونوں (مذہب یہود مذہب اسلام) ربانی الہامی مذہبوں میں پائی
جاتی ہے۔اس سے انکار کرنے کے بدلے ہم اس کو اپنا نہایت فخر سمجھتے ہیں کہ ہم مسلمان
ہی ایسے ہیں کہ ہر ایک سچے اور خدا کے بھیجے ہوئے نبی کے
سچے پیرو ہیں۔اور ہم ہی یقین کرتے ہیں کہ آدم و نوح و ابراہیم
بقوب و اسحاق و اسمعیل " و موسی و عیسی اور محمد صلوٰۃ اللہ
م اجمعین سب کا ایک ہی دین تھا۔رحم
40
عليه
ہم حیران ہیں کہ عیسائی صاحبان اتنا نہیں سوچتے۔کہ خدا تعالیٰ نے مخلوق کو
محض اپنی رحمت ایجادیہ سے وجود کا جامہ پہنایا۔اور بلا سابقہ سوال یا
درخواست یا خدمات و عبادات کے ہر طرح راحت و رفاہیت جسمانی کا سامان
موجود کیا۔چاند سورج - زمین آسمان - نباتات - جمادات حیوانات۔غرض دنیا
و مافیہا سب کچھ بنی آدم کی آب کش کے لئے خلق کیا۔اب غور کرنا چاہیئے کہ جب
"
اس رحمن رحیم نے ایک فانی چیز یعنی جسم کی خاطر اسقدر اشیائے عجیبہ ابتداء ہی سے
پیدا کر دیں۔تو کیا روح انسانی کو جو باقی غیر فانی اور مقصود غائی آفرینش کی ہے۔نظر انداز کر دیا ہوگا۔نہیں نہیں کون شخص ایک لمحہ بھر کے لئے ایسا خیال
کر سکتا ہے۔اور اس قدوس کی ذات کامل الصفات پر ایسا عیب لگانا گوارا کر سکتا ہو۔بیشک بیشک
وہ اسی طرح پر ابتدا ہی سے رُوح کی تربیت و تہذیب کا سامان بھی بانواع مختلف
مہیا کرتا چلا آیا ہے۔اُس قادر مطلق نے جس طرح پر فیض ناسوتی (متعلق بعالم اجسام)
کل اقطار و اطراف عالم پر مبذول فرمایا ہے۔ویسے ہی اُمس ہمہ محبت ہمہ رحم نے فیض
لا ہوتی در و حمانی کسی قوم کسی فرقے سے دریغ نہیں رکھا۔ہر زمانے ہیں۔ہر قوم ہیں۔ہر ملک میں بلکہ ہر فرقے میں انبیاء بھیجے۔اِن مِّنْ أُمَةٍ إِلَّا خَلَا وَيْهَا نَذِيرٌ -
ر سیپاره ۲۲ - سوره فاطر - رکوع ۱۲ ترجمہ کوئی فرقہ نہیں میں میں نہیں ہو چکا کوئی ڈرانے والا)
کتابیں اتاریں۔حکما و علما پیدا کئے۔اور خود انسان کی فطرت میں تعلیم و حانی رحمانی کے
قبول کرنے کے لئے نور ایمان یا نور فراست ودیعت رکھا۔اسلیئے غالب آباد بہائے عالم میں نجر اصول قائم ہو گئے یا ہوتے رہے۔تمام اصول
کی اصل توحید سب قوموں میں مشترک ہو گئی۔اور اصول اخلاقی مثلا شیا سعت۔عفت۔عدل - رحم کی عظمت اور صفات رزیلہ مثلا بر جنین - شہوت ظلم غضب اور جہال
کی برائی کی کل قومیں قابل ہوگئیں۔گو نقص دکمال
کا تفرقہ ہمیشہ سے چلا آیا اور ان مذاہب
میں توحید صفاتی و عبادتی و حق و باطل میں کیا جاتا رہا۔الا مادَةُ الأَشْيَاء یعنی توحید
ذاتی و اخلاقی وغیرہ ضرور قائم رہی۔اور بقدر معمول ہوتی رہی۔ہمیشہ سے رب الاخوان کا پیش نیمہ ایک ہی چھاؤنی میں لگا نہیں رہا۔اور ایک ہی
یونیورسٹی اُس کی تعلیم کا مرکز نہیں رہی۔ایک ہی قوم تمام بلاد اور تمام بنی نوع کل
بادیوں کی ہدایت کا سر چشمہ نہیں ہوئے۔محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی یادی تھے۔کو
الالم
مصلح تھے۔بنی نوع انسان کے خیر خواہ تھے۔کیا یہ ہوسکتا تھا اور روا تھا۔کہ وہ اپنی اڑ جائی
اینٹ کی بدا مسجد بناتے۔اور کچھ نئی باتیں مافوق الفطرة اپنی امت کو گھر سناتے۔شتو سنو۔اُس افراط و تفریط کو جو صفات و عبادات ایزدی کے لیے تھی۔اُس التباس
تخلیط کو جو روحانی مسائل میں بدعتیوں ہوا پرستوں نے وضع کردی تھی، دُور کرنے آئے،
اُس کے مٹانے کو تشریف لائے۔اُس شہر عالم سوز کو تو مٹایا۔اُن مذاہب سے استیصالی
کیا۔اور اخلاقی تعلیم کو درجۂ تکمیل وحسن تک پہنچایا۔گویا قبح کو رد کیا۔اور حسن کو
بحال رکھا۔اور اسی لیے بڑا وسیع التعلیم سچا نبی خاتم المرسلین کے خطاب کا ستخت
ہوا۔صلوات الله عليه و سلامه۔اس مقدس نبی کو کچھ ضرور نہ تھا۔کہ اپنی امت کو بعید از قیاس مسائل ہاں معما و چیستاں
سکھاتا۔اور تثلیث جیسے نغز کی تعلیم دیگر عقل
کی رسائی کا ہاتھ کو تاہ کر دیتا۔اور اُس کے
پر پرواز کاٹ ڈالتا۔اپنے پیروؤں کو بیباک ، بے ادب گستاخ سیاہ دروں کرنا
اُسے منظور نہ تھا۔جو کفارے کا آتشین جام اُنھیں پلاتا۔بتکرار مضمون ہم پھر بتائے
دیتے ہیں کہ اس رسول نے صرف اتنا ہی کام کیا۔اور بڑا کام کیا کہ یہودیوں اور عیسائیوں
کی اچھی باتوں کی تصدیق کر دی اور بری باتوں کی تکذیب اللہ اکبر یہی ایک بات ہے۔اُس رسول کا ہر ملت کی صداقت کو تسلیم کر لیا۔اور اپنی امت کو ہر ایک کی سچی بات
مان لینے کی نصیحت کرنا۔جسے ہم نے مانا۔تصدیق کیا۔سمجھا۔اور خوب سمجھا کہ وہ رسول
برحق ہے۔سچا مصلح العالم ہے۔اور یہی بارہ سے جب سے منکر کوتاہ فہمی یقت فطرت سے
ناواقف۔دُور دُور کے گمانوں اور وسوسوں میں ہر کا پھرتا ہے۔است ہم یہ بات ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ عیسائیوں کی بڑی تعلیم اور اُنکے عقاید جوانی سب
تعلیمات کے گل سرسبد ہیں۔کیسے ہندوؤں کی کتابوں سے اقتباس کیئے گئے ہیں۔یا اگر
وسعت حوصلہ کو کام میں لائیں۔تو اتنا کہ سکتے ہیں کہ ہندوؤں کے عقاید سو مطابقت تھی
۳۶۴
اور مشابہت تامہ رکھتے ہیں۔(1) مجسم
را حضرت مسیح کا خدائے مجسم ہونا۔جیسا عیسائی لوگ کہتے ہیں۔بعینہ ہندوؤں کے اس
عقیدے کے مطابق ہے جو وہ کہتے ہیں کہ بھگوان نے اوتار دہا راہ لینے خدائے مجسم ہوا۔اور ٹھیک بسیح دسویں اوتار کی طرح ہیں۔(۲) مسیح کا دنیا میں آنا۔عیسائی کہتے ہیں کہ اُنکے بچانے اور گناہ دور کرنے کیلئے ہوا۔اور یہ عقیدہ بعینہ ایسا ہے۔جیسے ہندو کہتے ہیں " کہ جب دُنیا میں پاپ بہت ہو جاتے
ہیں۔بھگوان باغراض مختلف جسمہ کو قبول کرتا مجسم ہوتا اور اوتار دھارتا ہے یہ
(۳) تثلیث کا مسئلہ ہندوؤں کے تردید کہنے کے مساوی ہے۔عیسائی کہتے ہیں۔خدا ایک ہے اور تین بھی ہیں۔بت پرست ہندو بھی ایسا ہی کہتے ہیں۔کہ بھگوان ایک سے
اور تین بھی ہیں۔برھما - بشن - مهیش -
(۴) عیسائیوں کا یہ عقیدہ کہ خدا باپ بیٹا اور باپ اور بیٹے سے روح القدس۔بعینہ منڈوں
کے اس قول کے مطابق ہو کہ نرگن سے سرگن ہوا۔یا نرگن سر ستوگن۔تم گن۔رچوگن۔(۵) عیسائیوں میں عشائے ربانی کا مسئلہ جسکی بابت کیتھولک اعتقاد ہو کہ اسوقت
روٹی اور شراب بعینہ حقیقت نہ مجازاً مسیح کا گوشت اور لہو ہو جاتا ہے۔اور پروٹسٹنٹ اُسے
ستانہ اور
مجاز کہتے ہیں۔ٹھیک بت پرستوں کے اس اعتقاد کے برابر ہے۔کہ بشند پتھر بن گیا۔اور سا لگرام نام کہلا کر گند کا نڈے میں جاپڑا۔اور تردید میٹر اور چیپل اور
ڈھاگ بن گئی۔ل فی الواقع پولوس صاحب نے دین سیمی کی تائید میں بڑے بڑے کارنمایاں کئے۔اُسنے اپنے مرشد کے سیدھے سادھے احکام
و نصائح میں فلسفہ فیثا غورث کے نہایت دقیق اصول داخل کردئے۔اور یہ وہ فلسفہ تھا جس میں معقول عشرہ اور شلیث
کا مسئلہ مشرقی ملکوں سے اخذ کر کے داخل کیا تھا لائف آن محمد از سید امیر علی ۱۲
۳۶۵
(4) حضرت مسیح کا یہودیوں سے انتقام لینے کے لئے رومیوں میں آنا۔جیسا کہ مفسران
انجیل اور عیسائیوں کا اعتقاد ہے۔ویدانتیوں کے اس خیال کے مساوی ہے جو کہتے ہیں۔کہ
پر میشر نے کہا میں نے چاہا۔کہ ایک سے بہت ہو جاؤں اور بعینہ تناسخ کے مسئلے
کے ہمشکل ہے۔(4) کفارے کا مسئلہ ہندوؤں کی تو بکی نہیں تو اور کیا ہے۔(۸) یوحنا اصطباغی کا ایلیا میں ہونا، بالکل ہندوؤں کے مسئلے اواگون کے ہم معنی یا
اُسی کا نتیجہ ہے۔متی ۱۷ باب ۱۲ -
(4) یوجنا کا دریائے یہ دن میں بپتسما دینا۔گنگا جی کی بڑکی نہیں تو اور کیا ہے۔(۱۰) پولوس صاحب فرماتے ہیں کہ پالکوں کے لئے سب کچھ پاک وصاف ہے۔پادری صاحبان با یه سرب بھنگیوں کا اعتقاد اورتعلیم نہیں تو اور کیا ہے۔اب عہد عتیق کا بھی کچھ حال سُن لیجئے۔(۱۱) نرسنگ بجانا اور اس کو دائمی ابدی رسم قرار دینا بعینہ ہندوؤں کی آرتی ہے۔(۱۳) کا مہنوں کا ایک ہی قوم میں ہونا اور لاویوں کا مقرر کرنا بعینہ ہندوؤں کی اس رہتے
مطابق جس میں یہ ہمن اور پروہت خاص قوم میں کے ہوتے ضرور ہیں۔مذہبی چندوں میں
لاویوں کی تخصیص بر ہمنوں کے خاص مصرف خیرات ہونے کا نشان بتاتی ہے۔(۱۳) زیور ۲۶-۶- م میں جس عبادت کا ذکر ہے۔وہ ہندوؤں کی سی پر کرما نہیں تو
اور کیا ہے۔(۱۴) سوختنی قربانی جس کا ذکر تمام توریت بھر میں ہے۔مثلاً خروج باب ۱۹ - ۱۸- یہ
لے عیسائیوں کے اس خیال کی بن متی باب ۱۸۱۲ کی تائید اور تصدیق کے لئے انکو اس تاویل کے گھڑنے کی ضرورت پڑی۔اس مطلب کے لئے دیکھو تفسیر متی خزانہ الاسراء۔اور دیکھو تفسیر منتی باب ۱۰-۱۳ اور غور سے پڑھو ۱۳